00:00خواب میں آزاد ہونا دیکھنے کی تعبیر
00:03حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ آزاد ہوا
00:21یا کسی نے اسے آزاد کیا تو اگر بیمار ہے تو شفاہ پائے گا
00:26اگر کرزدار ہے تو کرز سے نجات پائے گا
00:29اگر حج نہیں کیا تو حج کرے گا
00:31اگر خلام ہے تو آزاد ہوگا
00:34اگر گنہگار ہے تو توبہ کرے گا
00:37اور اگر غمگین ہے تو خوش ہوگا
00:39اور غم سے رہائی پائے گا
00:41اگر قید میں ہے تو خلاصی پائے گا
00:44خلاصہ یہ ہے کہ خواب میں آزادی دیکھنا نہایت بہتر ہے
00:48پوسٹ اچھی لگے تو دوستوں میں ضرور شیئر کریں
Comments