Skip to main content
  • 2 weeks ago
Mardana kamzori ka ilaj | Mardana timing badhane ka tarika | Arshad mens health channel

Category

📚
Learning
Transcript
00:00السلام علیکم دوستو یہ ہے تخمے کونچ تخمے کونچ کا مزاج محتدل ہوتا ہے اور یہ مردانہ کمزوری کے جو مسائل ہیں اس میں بہت مفید سمجھا جاتا ہے یہ بہت سی مردانہ کمزوری کی مردانہ ٹائمنگ کی ماجونوں میں صفوفوں میں استعمال کیا جاتا ہے لیکن اس کو استعمال کرنے سے پہلے مدبر کرنا ضروری ہوتا ہے ورنہ کیا ہوتا ہے کہ اس کے زیریلے مادے آپ کو نقصان دیتے ہیں
00:25تو پنساری سے جو آپ لیتے ہیں آپ کو راہ حالت میں ملتا ہے تو یہ مدبر کہیں بھی ایویلیبل نہیں ہوتا تو میں نے سوچا کہ کیوں نہ میں اپنے بھائیوں کی سہولت کے لیے اس کو مدبر حالت میں اس طرح کے جار میں ایر ٹائٹ جار میں آپ لوگوں کے گھر تک پہنچاؤں
00:39تو مدبر میں نے کر کے اس کو جناب دھوپ میں رکھ دیا تھا ڈرائے کرنے کے لیے یہ دیکھیں آپ کے سامنے یہ ڈرائے ہو رہا ہے یہ بڑا ہی زبردست تیار ہو چکا ہے
00:49تو دھوپ لگواتے لگواتے میں بھی ساتھ ہی چار پائی پہ لیٹ گیا تاکہ میں بھی کچھ وائٹمین ڈیا سر کر سکوں
00:55اور دوسری طرف جناب آلو کی کاشت جاری ہے یہ دیکھیں لیکن آلو کا کوئی گاک نہیں ہے مارکٹ میں
01:02تو ہم لوگ اپنے تکھمے کونچ کی طرف چلتے ہیں یہ دیکھیں اس کے ساتھ میں نے مالٹوں کے جو چھلکے ہیں وہ بھی اتار کے ڈرائے ہونے کے لیے رکھے ہیں یہ میں اپنے اپڈن کے لیے یوز کرتا ہوں
01:14تو یہ دیکھیں اس کا جو دوسرا حالت ہے یہ دیکھیں آپ کے سامنے ڈرائے ہو چکا ہے اور میں نے اس کو اب کرل میں ڈال کے پیسنا چرو کر دیا ہے
01:24اس کی ہاتھ کی بھی صحیح ہے الحمدللہ بڑی ہی کمال چیز ہے اچھا اس کے فائدے بھی میں آپ کو بتا دوں
01:29جناب جو جرہ سیم ہوتے ہیں مردانہ منی میں جو بچہ پیدا کرنے والے جرہ سیم ہیں ان کی مقدار کو بڑھاتا ہے
01:37سپرمز کی موٹیلیٹی کو یعنی کہ سپرمز کی حرکت کو مومنٹ کو تیز کرتا ہے اس کے علاوہ آپ کے گردوں کو طاقت دیتا ہے
01:45مردانہ ٹائمنگ میں بہت مفید ہے منی کو زیادہ کرتا ہے منی کو گاڑا کرتا ہے
01:50آساب کو مضبوط کرتا ہے کمر درد میں یہ مفید ہے اس کے علاوہ احتلام کی زیادتی میں بھی مفید ہے
01:57اور اگر کسی کو احتلام نہیں ہوتا تب بھی آپ اس کو یوز کر سکتے ہیں
02:01تو یہ آپ کے سامنے میں نے جناب کتنی خوبصورتی سے اس کو باریک پیس لیا ہے
02:06اور اب یہ میرا جو فنسٹ بیچ ہے چھوٹا سا یہ تیار ہو چکا ہے
02:10اور یاد رکھئے گا کہ میں پروڈکٹس جو ہیں وہ الحمدللہ تازہ ہی بنا کے تازہ ہی آؤ لوگوں کو ڈیلیور کرتا ہوں
02:16اس کو بنا کے میں زیادہ مقدار میں بنا کے نہیں رکھتا
02:19تو اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اگر آپ نے اپنے نسخوں میں استعمال کرنا ہے
02:22تو اپنے آپ سے مینج کریں ورنہ اس کی چھوٹی چائے کی چمچ آدھی صبح آدھی شام نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں
02:28دعاوں میں یاد رکھئے گا اللہ حافظ
Comments

Recommended