Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Khameera Gaozaban Jawahar Wala ek mashhoor Unani tonic hai jo dil, dimagh aur jism ki quwwat barhane ke liye use hota hai.

Fayde:

Dil ko taqat deta hai
Yeh heart ko mazboot karta hai aur dhadkan ko normal rakhta hai.

Dimagh ko fresh karta hai
Zehni thakan, stress aur tension ko kam karta hai.

Yaad dasht behtar banata hai
Memory aur concentration improve hoti hai.

Ghabrahat aur anxiety kam karta hai
Dil ki bechaini aur nervousness mein faida deta hai.

Jism ko taqat deta hai
General weakness aur thakan door karta hai.

Khoon ki gardish behtar karta hai
Blood circulation improve karta hai.

Neend behtar karta hai
Halka sukoon deta hai jisse neend achi aati hai.

Garmi aur jism ki hararat kam karta hai
Body ko thandak deta hai, khas tor par garmi ke mausam mein.

Istemaal ka tareeqa:
Aam tor par 1 chammach subah ya shaam doodh ya pani ke sath liya jata hai

Category

📚
Learning
Transcript
00:00السلام علیکم دوستو ویلکم ٹو فٹنس وی درشد آج میں تیار کر رہا ہوں خمیرہ گاؤ زبان امبری مرواریدی
00:07یہ میں بڑا ہی زبردست اور بہت ہی محنت کے ساتھ تیار کرتا ہوں اور بڑی ہی لا جواب پروڈکٹ
00:15جو ہے یہ تیار ہوتی ہے
00:16اچھا خمیرہ گاؤ زبان ہوتا کس مقصد کے لیے ہے کن کن امراض میں کن کن مسائل میں یہ آپ
00:23کو فائدہ دیتا ہے
00:24وہ بتانے سے پہلے آپ لوگوں سے ریکویسٹ ہے کہ چینل کو سبسکرائب کر لیں اور ویڈیو کو لائک اور
00:30شیئر کر دیا کریں
00:31اور جو لوگ پروڈکٹس پرچیز کرنے میں دلچسپی رکھتے ہوں تو نیچے ڈسکرپشن باکس میں میرا ورس ایپ گروپ ہے
00:40اس کا لنک میں نے دیا ہوا ہے اس کو جوائن کر لیں اس گروپ میں میں آپ لوگوں کے
00:45ساتھ اپنی پروڈکٹس کی
00:46آفرز وغیرہ ڈیٹیلز وغیرہ اور نئی آنے والی پروڈکٹس وغیرہ شیئر کرتا رہتا ہوں
00:52تو جناب آتے ہیں خمیرہ گاؤ زبان امری مرواریدی کے فائد کی طرف
00:56خمیرہ گاؤ زبان دماغی امراض کے لیے بہت ہی زبردست ہے دماغ کو طاقت دیتا ہے
01:03اسابی کمزوری کو دور کرتا ہے اگر آپ کا دل کمزور ہے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے
01:09خوف کی وجہ سے ڈر کی وجہ سے گبرہات کی وجہ سے تو یہ آپ لوگوں کے لیے بہت مفید
01:15ہے
01:15اس کے علاوہ نیند میں بہت زیادہ بہتری لگتا ہے اگر آپ کو بے خوابی کا مسئلہ ہو
01:20ڈپریشن کا مسئلہ ہو بے سکونی کا ذہنی دباؤ کا تو اس میں بھی خمیرہ گاؤ زبان امری مرواریدی
01:28بہت ہی زبردست ہے اگر کوئی شخص اس کو ڈپریشن کے لیے بے خوابی کے لیے دماغی سکون کے لیے
01:35اگر دباؤ کا مسئلہ ہے ذہنی تناؤ کا مسئلہ ہے اس مقصد کے لیے یوز کرنا چاہتا ہے
01:42تو میں آپ کو رکمنٹ کروں گا کہ خمیرہ گاؤ زبان امری مرواریدی کے ساتھ
01:46آپ میرا بنا ہوا شربت احمد شاہی جو ہے وہ بھی لازمی استعمال کریں
01:51اس کی دو بوتلیں استعمال کریں انشاءاللہ آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا
01:56اور یہ جو ذہنی قفیت ہے جنون کی قفیت میں یہ آپ کو بہت زیادہ فائدہ دے گا
02:01اس کے علاوہ جو پڑھے پڑھنے لکھنے والے لوگ ہیں طالب بلم ہیں
02:06کوئی وکیل ہیں دماغی کام کرنے والے جو لوگ ہیں ڈاکٹرز حضرات
02:10تو ان کے لیے خمیرہ گاؤ زبان جو ہے بہت زبردست چیز ہے
02:13یہ دماغ کو طاقت دیتا ہے اور آپ کو جسمانی طور پر بھی مضبوط کرتا ہے
02:18تاکہ آپ اپنا کام جو ہے وہ خوش سلوبی سے انجام دے سکیں
02:23تو یہ دیکھیں میں کس قدر اس میں چاندی استعمال کرتا ہوں
02:26چاندی جو ہے آپ کے دماغ کے لیے بڑی زبردست ہوتی ہے چاندی تاثیر کے حساب سے
02:31تھنڈی بھی ہوتی ہے تو یہ آپ کو بہت زیادہ فائدہ دیتی ہے
02:35یاد رکھئے گا کہ چیزیں وہ استعمال کیا کریں جو آپ کو پیور مل رہی ہوں
02:41اچھے طریقے سے بنی ہوں صاف ستھر طریقے سے بنی ہوں پرانے طریقے سے بنی ہوں
02:45انہیں پروڈکٹس کا فائدہ ہوتا ہے باقی جو بازاری چیزیں ہوتی ہیں
02:49جو کمپنیز کی بنی ہوئی چیزیں ہوتی ہیں تو ان میں کوئی بھی جو اجزاء ہیں
02:55وہ خالص نہیں ہوتے نہ ہی ان میں اجزاء پورے ڈالے جاتے ہیں
02:58اسی لیے ان کی قیمت جو ہے وہ اتنی کم ہوتی ہے بھلے اس کے اوپر پیک کے
03:03اوپر آپ کو جتنا مرضی قیمتی اجزاء لکھے ہوں لیکن آپ اتنے قیمتی اجزاء
03:08ڈال کے پروڈکٹ کو اتنا سستہ فروخت ہی نہیں کر سکتے تو یہ دیکھیں
03:12اتنی محنت کے ساتھ میں نے یہ کچھ آرڈرز تھے تو ان کے لیے خمیرہ
03:16گاؤزبان امبری مرواریدی تیار کیا ہے تازہ تازہ اور میں نے یہ
03:20جناب تیار کر کے ڈسپیچ کر دیا تھا تو یہ ابھی بھی اویلیبل ہے
03:24کسی بھائی نے پرچیز کرنا ہو تو 03484215193 پہ رابطہ کریں اور آپ کا
03:32جو آرڈر ہے آپ کو آپ کے گھر کی دہلیز پہ ٹی سی ایس کے ذریعے
03:36ڈیلیور ہو جائے گا یہ دیکھیں یہ تھوڑا سا جو بازاری خمیرہ ہوتا ہے
03:40اس کی نسبت تھوڑا سا پتلا ہوتا ہے لیکن یہ ایک نمبر چیز ہے دعاوں میں
03:44یاد رکھیں اللہ حافظ
Comments

Recommended