Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Mardana kamzori ka ilaj...

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم دوستو ویلکم ٹو فیٹنس ویدرشد آج میں جس ٹوپک پر بات کروں گا وہ ہے سورت انزال
00:07اچھا مردوں کے جتنے بھی مسائل ہیں جو مردانہ کبزوری کے حوالے سے ان کو درپیش ہوتے ہیں
00:13تو ان میں سب سے زیادہ جس مسئلے کی ٹینشن لی جاتی ہے مرد حضرات جو ہیں
00:19جس مسئلے کو سب سے زیادہ سیریس لیتے ہیں
00:23ویسے تو سارے ہی سیریس ہوتے ہیں لیکن جس کی سب سے زیادہ پرشانی ہوتی ہے اسے بولتے ہیں سورت
00:28انزال
00:29سورت انزال جو ہے مردانہ ٹائمنگ کے مسئلے کو کہتے ہیں
00:32یعنی کہ آپ کی جو قدرتی مردوں کی ٹائمنگ ہوتی ہے وہ ختم ہو جانا
00:37سیکنڈز میں آ جانا ٹچ کرتے ہی انزال ہو جانا
00:40یا کپڑے اتارتے اتارتے ہی انزال ہو جانا
00:43یا باتیں کرتے کرتے ہی انزال ہو جانا
00:45اس کو شدید صورت انزال کہا جاتا ہے
00:48اچھا اگر آپ کی مردانہ ٹائمنگ دو تین منٹ ہو تو یہ نورمل قدرتی ٹائمنگ ہے
00:53اسے بیماری نہیں بولتے
00:54کئی مردوں کی زیادہ بھی ہو سکتی ہے پانچ منٹ دس منٹ لیکن جو نیچرل ہے کم سے کم وہ
01:00دو تین منٹ میں آپ کا جو کام ہے وہ ٹھیک ہو جاتا ہے
01:03اچھا جو اس کی وجوہات ہیں صورت انزال کی مردانہ ٹائمنگ میں کمی آنا
01:11اس کے میں نے ڈیٹیلڈ ویڈیو بنائی ہے
01:14اچھا مردانہ ٹائمنگ کا مسئلہ یہ ہی نہیں ہوتا کہ آپ کسی طبیب کے پاس جاتے ہیں تو وہ آپ
01:19کو مغلظات دے دیتے ہیں کہ جی آپ منی گھڑی کریں
01:22تو آپ کا جو ٹائمنگ کا مسئلہ ہے وہ حل ہو جائے گا یا آپ خوشک جڑی بوٹیاں کھائیں تو
01:28آپ کو وہ ٹائمنگ کا مسئلہ جو ہے آپ کا حل ہو جائے گا
01:31ایسا نہیں ہوتا
01:32صورت انزال کی مختلف وجوہات ہوتی ہیں
01:35تو آپ کو وجہ جاننا ضروری ہوتا ہے
01:37میں نے اس ویڈیو میں ڈیٹیلڈ ویڈیو میں ساری وجوہات ڈیٹیلز کے ساتھ ڈسکس کی تھی
01:44نیچے ڈسکرپشن باکس میں میں لنک دے دوں گا اگر آپ نے نہیں دیکھی تو اس کو لازمی دیکھ لیجئے
01:49گا
01:49اس ویڈیو میں میں ساری جو وجوہات ہیں اگر ان کو ڈسکس کروں گا تو ویڈیو بہت لمبی ہو جائے
01:55گی
01:55میں پھر بھی مختصر سے بتا دیتا ہوں
01:57ایک ہے کہ آپ کا پسند نہ پسند کا مسئلہ
02:01کہ اگر آپ کو اپنا پارٹنر جو ہے وہ پسند نہیں ہے اس میں دلچسپی نہیں ہے
02:05تو اس وجہ سے بھی آپ کو صورت انزال کا مسئلہ ہو سکتا ہے
02:09یعنی کہ آپ کا انٹرسٹ ہی نہیں ہے آپ کو مسئلہ کوئی نہیں ہے بیماری کوئی نہیں ہے
02:12لیکن آپ کو سیکس میں ہم بستری میں انٹرسٹ ہی نہیں ہے
02:15دوسرے نمبر پہ ماحول نہ بننا موقع نہ ملنا
02:20یعنی کہ کئی لوگوں کے گھر چھوٹے ہوتے ہیں
02:22تو اس کی وجہ سے افراد زیادہ ہیں گھر میں
02:25تو اس وجہ سے ٹھیک طرح محول نہیں بن پاتا
02:29ہم بستری کا تو اس وجہ سے بھی ٹائمنگ میں کمی ہو سکتی ہے
02:33اس کے بعد سکن سینسٹیو ہو جانا نفس کی جو سکن ہے
02:36وہ اتنی زیادہ سینسٹیو ہو جاتی ہے
02:39کہ اس سے ٹچ کرتے ہی آپ کا انزال ہو جاتا ہے
02:42ویسے آپ فور پلے مقرد کرتے ہیں آپ کو مسئلہ نہیں بنتا
02:45لیکن ٹچ کرتے ساتھ ہی انزال ہو جاتا ہے
02:47اس کی وجہات یہ ہوتی ہیں کہ آپ نے ہینڈ پریکٹس بہت زیادہ کی ہو
02:52یا پیریڈز کے دنوں میں آپ نے کبھی کوئی ہم بستری کی کوشش کی ہو
02:56تو اس میں بھی یا اگلام بازی میں بھی مبتلا رہے ہوں
02:59ہم جنس پرستی میں بھی تو اس میں بھی یہ مسئلہ پیش آ سکتا ہے
03:02اس کے بعد آپ کا انزال جو ہے انٹر کورس آپ کر لیتے ہیں
03:07سٹارٹ کر لیتے ہیں لیکن کچھ سیکنڈز کے بعد آپ کا انزال ہوتا ہے
03:10تو وہ آپ کا منی کے پتلے پان کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے
03:14آپ کے اندر تری زیادہ ہو خوشکی کی کمی ہو اس سے بھی ہو سکتا ہے
03:17بیلنس تو خوشکی ہے لیکن آپ کے اندر نہیں ہے
03:20تو اس وجہ سے بھی آپ کو یہ سرت انزال کا مسئلہ بن سکتا ہے
03:23تو یہ تمام جو جس کو جو مسئلہ ہو جس وجہ سے مسئلہ ہو
03:29تو اس حساب سے اس کا ڈیفرنٹ علاج ہوتے ہیں
03:32ہمارے لوگ کیا کرتے ہیں کہ کوئی بھی آپ کی وجہ ہے
03:36سرت انزال کی تو ایک ہی جو مغلزات پر فوکس کرتے ہیں
03:41مغلزات کھاتے رہتے ہیں
03:42اچھا اس کے بعد ایک جو مسئلہ ہے وہ گرمی کا سرت انزال بھی ہوتا ہے
03:47اس میں اس کی وجہات میں آپ کو بتا دیتا ہوں
03:50اور اسی جو وجہ ہے اس کا سرت انزال جو ہے
03:53یعنی کہ گرمی سے ہونے والا سرت انزال
03:55یا ٹائمنگ کا مسئلہ وہی میں اس ویڈیو میں ڈسکس کرنے لگا ہوں
03:59اور آپ کو کچھ پوائنٹس بتاؤں گا جس سے آپ کو فائدہ ہوگا
04:02اچھا اگر آپ کو یہ آپ کی باڈی میں
04:07آپ کو علامات نظر آتی ہیں
04:09کہ جناب آپ کی منی بہت پتلی ہے
04:12ٹرانسپیرن ٹائپ کی پانی ٹائپ کی ہے
04:14دودیا رنگ نہیں ہے
04:15اس کے بعد آپ کی جناب منی میں پیلا پن ہے
04:18پلاہ ہٹھاتی ہے
04:19اس کے بعد آپ کے پشاپ کا رنگ
04:21چھوٹے پشاپ کا رنگ انتہائی پیلا ہے
04:23زرد ہے
04:24اس کے بعد آپ کا پکھانا
04:27موسٹلی پتلا رہتا ہے
04:28یا آپ کوئی بھی چیز گرم چیز کھاتے ہیں
04:30تو وہ فوری پتلا ہو جاتا ہے
04:32لوز موشن لگ جاتے ہیں
04:33میدہ جو ہے وہ خراب ہو نہیں لگتا ہے
04:35اس کے بعد آپ کو پسینہ بہت زیادہ آتا ہے
04:37گرمی بہت زیادہ لگتی ہے
04:39گرم چیز کوئی بکھائیں
04:40تو وہ آپ کو تنگ کرتی ہے
04:42تھنڈی چیز میں آپ کو سکون ملتا ہے
04:44اور جناب اس کے علاوہ
04:46یعنی کہ
04:49اگر ان میں سے کوئی بھی علامت
04:50آپ کے اندر پائی جاتی ہیں
04:51ان میں سے کوئی نہیں
04:52زیادہ تر اگر علامات آپ کے اندر پائی جاتی ہیں
04:55تو آپ کو گرمی کا مسئلہ ہے
04:56اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کو
04:58سورت انضال کا بھی ایشو ہے
05:00تو پھر آپ جو میں آپ کو باتیں بتاؤں گا
05:02اس پر فوکس کیجئے گا
05:03اس کا مطلب ہے
05:04کہ جو سورت انضال کا مسئلہ ہے
05:06وہ آپ کی بارڈی میں
05:07ہیٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے آ رہا ہے
05:09تو اس کو چیک کرنے کا یہ طریقہ ہے
05:11کہ بجائے کسی طبیب کے پاس
05:13فوری جانے کے
05:14آپ اپنا
05:16اپنی گزہ کو چیز کریں
05:17ہوتا کیا ہے
05:18کہ آپ فوری طبیب کے پاس جاتے ہیں
05:20اگر پہلی بات تو یہ ہے
05:21کہ وہ آپ کو مغلزات ہی دے گا
05:23مغلزات جو ہیں وہ
05:24موسٹلی گرم ہوتے ہیں
05:26جو مغلز جڑی بوٹیاں ہوتی ہیں
05:28وہ گرم ہوتی ہیں
05:28تو وہ آپ کی منی کو تو
05:30وقتی طور پر گاڑا کر دیں گی
05:32لیکن آپ کی بارڈی میں
05:33جو آرلیڈی ہیٹ ہے
05:35اس کو مزید زیادہ کر دیں گی
05:36تو آپ کا مسئلہ جو ہے
05:37وہ حلو نکی بجائے
05:38ورس ہو جائے گا
05:40بھلے آپ کی منی
05:41وقتی طور پر گاڑی ہو جائے
05:43لیکن آپ کی گرمی بڑھ جائے گی
05:46اور آپ کا جو مسئلہ ہے
05:47وہ شدت اختیار کر جائے گا
05:48یا وہیں پہ ہی رہے گا
05:50دوسرے نمبر پر
05:51اگر کوئی طبیب
05:52اس چیز کو دیکھ بھی لیتا ہے
05:54کہ اس کی باڈی میں
05:55گرمی کا مسئلہ ہے
05:56تو آج کل زیادہ تر
05:57فیشن کیا چلا ہوا ہے
05:58کہ لوگ
05:59جڑی بوٹیوں کو
06:01مدبر کرنے میں
06:02جڑی بوٹیوں کو
06:03سٹڈی کرنے میں
06:04جڑی بوٹیوں کو
06:05تیار کرنے میں
06:06ٹائم ویسٹ نہیں کرتے
06:07نہ ہی اتنی توجہ کرتے ہیں
06:09نہ ہی اتنی محنت کرتے ہیں
06:10تو وہ کیا کام کرتے ہیں
06:12وہ کشتہ بازی پر
06:13فوکس کرتے ہیں
06:14یعنی کہ کشتہ لیا
06:15اٹھنڈا کرنے والا
06:16کوئی بھی ایسا کشتہ
06:17جو بوڈی کو اٹھنڈا کر دے
06:18تو وہ استعمال کرواتے ہیں
06:21کیونکہ اس سے ایک تو فوری
06:22سمجھ لیں
06:23کہ کشتہ جو ہے
06:24وہ دیسی سٹیرویڈ ہے
06:25حکیمی سٹیرویڈ
06:26جس کو بولتے ہیں
06:27وہ کشتہ ہے
06:28جو بڑے استادوں کا ماں ہیں
06:30جو پرانے وقتوں میں گزرے ہیں
06:32وہ اپنی کتابوں میں
06:34واضح طور پر یہ منشن کرتے ہیں
06:36کہ کشتہ جو ہے
06:37وہ آخری حد ہوتی ہے
06:38اگر کسی چیز سے
06:39جڑی بوٹی سے
06:40کسی طریقے سے
06:41پرہیز سے
06:42کوئی چیز
06:43کنٹرول نہیں ہو رہی
06:44تو پھر اینڈ پر
06:45جو آخری پتہ ہے نا
06:46وہ کشتہ ہوتا ہے
06:47لیکن ہمارے آج کل
06:49کیا فیشن چلا ہوا ہے
06:50کہ آج کل پہلا پتہ
06:51جو ہے وہ کشتہ پھینکتے ہیں
06:52کیونکہ
06:53اس میں محنت کم ہے
06:55آپ نے ایک دفعہ
06:55کشتہ تیار کر کے رکھ لیا
06:56کشتے میں
06:57definitely محنت ہوتی ہے
06:58تیار کرنے میں
06:59لیکن کیا ہوتا ہے
07:00کہ ایک دفعہ
07:01آپ نے تیار کر کے رکھ لیا
07:02وہ جو بھی بندہ آتا ہے
07:04اس کو
07:05ککھ دے دیئے
07:05وہ تھوڑے سے کہے گی
07:06یہ مکھن میں رکھ کے کھال ہو
07:07یا جیسے بھی
07:08تو وہ جناب
07:09اس کا فوری اثر ہوتا ہے
07:10اچھا اس فوری اثر میں
07:12آپ کو کیا نقصان ہوتا ہے
07:13کہ کشتہ
07:1490% تک
07:15آپ کے
07:16اوپر
07:16نیگیٹیو اثرات
07:17چھوڑ سکتا ہے
07:18ایک تو
07:19آپ کو پتا ہے
07:20اس چیزوں کا
07:20کہ گردوں کو
07:22خراب کرتا ہے
07:23اس کے علاوہ
07:23ظاہر ایسا پہ
07:24اثر کر سکتا ہے
07:24اگر کر جائے تو
07:26اگر کشتہ کچھا ہو
07:27یا آپ زیادہ
07:27اس کو یوز کر جائے
07:29لیکن
07:29اس میں یہ بھی ہوتا ہے
07:30کہ اگر آپ کی گرمی پہ بھی
07:32وہ اثر کر جائے
07:33کہ گرمی کو بھی
07:33جس مقصد کے لیے
07:34آپ کھا رہے ہیں
07:35ختم کر جائے
07:36تو کشتہ اتنا زیادہ
07:37آپ کو
07:38ٹھنڈا کر سکتا ہے
07:39کہ آپ کے اندر
07:40سختی آنا ہی
07:41ختم ہو جائے گی
07:42کہ
07:43آپ کو
07:46اتنا
07:46اس نے ٹھنڈا کر دیا
07:47آپ کے اندر کی
07:47جو پوزیٹیو
07:48ہیٹ تھی
07:49جو آپ
07:49مردوں کو چاہیئے
07:50ہوتی ہے
07:51ہمستری کے لیے
07:52ایریکشن کے لیے
07:53سختی آنے کے لیے
07:55وہ بھی آپ کی
07:56ختم کر دے گا
07:56تو آپ کو
07:57بہت زیادہ
07:57مسئلہ بن سکتا ہے
07:58اس کے علاوہ
07:58اس کے جو
07:59نیگیٹیو
08:00اثرات ہیں
08:00وہ میں
08:01ڈسکس نہیں کرتا
08:01میں صرف
08:02سیکشل بات کر رہا ہوں
08:04اچھا
08:05اس کا طریقہ کیا ہوتا ہے
08:07کہ آپ کو
08:07لگے کہ
08:08آپ کی بوڈی میں
08:10ہیٹ زیادہ ہے
08:11اس کی وجہ سے
08:11آپ کو
08:11سورتنزال کا
08:12مسئلہ آ رہا ہے
08:13تو آپ نے
08:13کیا کرنا ہے
08:14کہ ایک تو
08:15بزاری چیزیں
08:15چھوڑ دینی ہے
08:16کڑائی گوشت
08:19بریانیاں
08:19چکن زیادہ
08:20بڑا گوشت
08:21چھوٹا گوشت
08:22اگر یہ
08:23کھانے بھی ہوں
08:24چھوٹا گوشت
08:24بڑا گوشت
08:25وغیرہ
08:25یا چکن
08:26آپ کھاتے ہیں
08:26کوشش کریں
08:27کہ دیسی کھائیں
08:28برائیلر وغیرہ سے
08:29پرہیز کریں
08:30اور شوربے والا
08:31بنا کے کھائیں
08:32پتلا سا شوربہ
08:33یا کسی سبزی میں
08:34ڈال لیں
08:34قدو
08:35ٹینڈے
08:36شلجم
08:37توریاں
08:46فرنی
08:47کھیر
08:47کسٹڈ
08:48یہ جو
08:49تھنڈے کر کے
08:50تھنڈی چیزیں ہیں
08:51یہ زیادہ استعمال کریں
08:52دودھ
08:52تھنڈا
08:53زیادہ استعمال کریں
08:54دودھ
08:55سوڈا بنا کے پیئیں
08:56ویسے پینا ہے
08:58دودھ
08:59ویسے پی لیں
08:59حکیمی شربت
09:00جو ہوتے ہیں
09:01جو خالص بنے ہوئے
09:02میں بھی سیل کرتا ہوں
09:03اگر آپ کو
09:04کہیں اور سے اچھے ملیں
09:05وہ یوز کریں
09:05جو گرمی کو
09:06دور کریں
09:07اچھا ایک ڈیڑھ میں
09:09اس کو
09:09آپ آزمائیں گے
09:10اس چیز کو
09:11اگر آپ کے اندر
09:12صورت نزال کا
09:14مسئلہ
09:14گرمی کی
09:15زیادتی کی وجہ سے
09:16بند رہا ہے
09:17تو آپ کو
09:18کوئی نہ کوئی
09:19اگر فلی فرق
09:20نہ بھی پڑے
09:21آپ کو
09:21پانچ پرسنٹ
09:22دس پرسنٹ
09:22اشارہ ضرور دے گا
09:24آپ کی باڈی کو
09:25فیل ہوگا
09:26کہ تھوڑی سی
09:26تبدیلی آئی ہے
09:27چینجنگ آئی ہے
09:29امپروومنٹ آئی ہے
09:30بیٹر فیل میں
09:32کر رہا ہوں
09:32میرے اندر جو
09:33پہلے والا
09:34کنڈیشن تھی
09:34وہ تھوڑی
09:35بہتر ہونا
09:36شروع ہو گئی ہے
09:36تو اس کا مطلب ہے
09:37کہ آپ کا
09:39جو مسئلہ ہے
09:39وہ گرمی کا ہے
09:40اب دیکھیں
09:40غزا کے ذریعے
09:41آپ نے چینج کیا
09:42کوئی جڑی بوٹی
09:43نہیں کھائی
09:44کوئی کچھ تاری
09:44کھایا
09:45کوئی کچھ نہیں کیا
09:46اب آپ کو
09:46پتہ چل گیا ہے
09:47اگر تو غزا کی
09:49بہتری سے
09:50غزا کی تبدیلی سے
09:51آپ کا
09:52امپروومنٹ
09:53آتی جا رہی ہے
09:54تو اس کو
09:54جاری رکھیں
09:55اگر آپ نے دیکھا ہے
09:56کہ تھوڑی سی
09:56امپروومنٹ آئی ہے
09:57تو غزا سے
09:58کام فلی نہیں
09:59بن رہا
09:59تو آپ کو
10:00کچھ نہ کچھ
10:01دیسی
10:01جڑی بوٹیوں کا
10:03جگاڑ
10:03یا عدویات
10:04کا لگانا پڑے گا
10:05تو پھر کیا کریں
10:06کہ جو
10:09بندے آپ کو
10:10کشتوں سے
10:10پاک چیزیں
10:12یعنی کہ
10:13شربت ہو گئے
10:14چھنڈے شربت
10:15اور آپ یقین کریں
10:16میں آپ کو
10:18تھوڑی سی
10:18ویڈیو لمبی ہو جاتی ہے
10:20میں بتاتا ہوں
10:20کہ جو
10:20جڑی بوٹیاں ہوتی ہیں
10:21ان کو
10:23چینج کرنا
10:23ان کو
10:24مدبر کرنا
10:25ان کو
10:25چینج کرنا
10:26ان کو
10:27ان کا
10:27کمبینیشن کرنا
10:29وہ بڑا ہی
10:30مشکل ہوتا ہے
10:30کئی جڑی بوٹیاں
10:31ایسی ہیں
10:32میں نے آپ کو
10:32پہلے بھی بتایا تھا
10:33کہ جریہان کا
10:33نسخہ بناتے
10:34بناتے میرا
10:35اتنی وہ
10:36ہارڈ چیزیں ہوتی ہیں
10:36میرا شولٹر ہل گیا تھا
10:38ٹھیک ہے نا
10:38دردہ آج بھی
10:39میرے شولٹر میں ہوتی ہے
10:40تو
10:41اب آپ دیکھیں
10:42کہ جو بندہ
10:43جین اس کا
10:44بنا رہا ہے
10:44وہ کہے گا
10:44گولی مارو
10:46مقصد تو
10:46پیسے کمانا ہے
10:47تو کشتہ بنا کے
10:49جریان کی
10:49اس کی گرمی دور کرنی ہے
10:50اور اس کی منی گاڑی کرنی ہے
10:51تو کسی کشتے کے ذریعے
10:52یا مغلصہ بنا کے دے دے
10:54تو اس کا کام ہو جائے گا
10:55تو وہ کشتہ اگر کام کر جائے
10:56تو ٹھیک ہے
10:57پائی داس پرسن نہیں
10:58تو پھر اس کا رقصان
10:59تو
10:59لوگ محنت نہیں کرتے
11:01ان چیزوں میں محنت ہوتی ہے
11:02تو پھر آپ
11:03اس بندے سے
11:05ایسی دوائی لیں
11:06یا ایسی کوئی چیز بنائیں
11:08جو کہ کشتوں سے پاک ہو
11:09اور
11:10گرمی دور کرے
11:12اور ایک بات یاد رکھئے گا
11:13کہ جو جڑی بوٹیاں ہوتی ہیں
11:14وہ نیگٹیو گرمی
11:16کبھی بھی دور نہیں کرتی ہیں
11:17اگر ان کو طریقے سے
11:18یوز کیا جائے
11:18نیگٹیو گرمی
11:20سوری
11:21پوزیٹیو گرمی
11:22جو ہے
11:22وہ اس کو کبھی دور نہیں کرتی
11:23اگر طریقے سے
11:24یوز کیا جائے
11:25جو پوزیٹیو گرمی ہوتی ہے
11:26وہ ہمیشہ
11:28یہ جو کشتہ جات ہیں
11:29یہ آپ کی ختم کرتے ہیں
11:30اگر یہ ختم ہو جائے
11:31پھر آپ کی سختی بھی
11:33آپ کے اندر
11:33فیلنگ جنسی خواہش میں
11:35کبھی آ جاتی ہے
11:35تو یہ جو
11:36ہے نا طریقہ کار
11:38یہ میں نے آپ کو بتایا ہے
11:39کہ اس کو پنائیں
11:41اپنی گرمی کو دیکھیں
11:42گرمی اخراق کی
11:43مدد سے دور کرنے کی
11:45کوشش کریں
11:45پھر اس کے بعد
11:46اگر آپ کو لگے
11:47کہ یہی مسئلہ ہے
11:48تو پھر آہستہ آہستہ
11:50جو قدرتی
11:51بے ضرر چیزیں ہیں
11:53دیسی
11:54شربت ہو گئے
11:55جیسے میں اب شربت
11:56تھنڈا کی سیل کرتا ہوں
11:57اس طرح کا لے کے
11:58اس کو دو چار بوتلیں
11:59یوز کریں
11:59پھر اس کے بعد جو
12:01جڑی بوٹیوں سے بنائے گئے
12:03میں بلکل جو بھی
12:04چیزیں تیار کرتا ہوں
12:05میری ٹوٹلی
12:05میں نے آج تک کشتہ
12:06کبھی
12:07نہ کسی بندے نے
12:09کوئی لیا ہو
12:09مجھ سے کوئی کشتہ
12:10تو وہ بتا سکتا ہے
12:11کہ بھائی آپ نے
12:11کبھی مجھے
12:12یہ کشتہ دیا تھا
12:13میں کشتوں کے حکم ہی
12:14نہیں ہوں
12:14نہ میں نے کبھی
12:15حال تک بنایا ہے
12:15ٹھیک ہے
12:16تو
12:18کشتہ نہ استعمال کریں
12:19باگ کے فوری
12:20کسی طبیب کے پاس
12:22نہ جائیں
12:22اگر آپ کو یہ
12:23فیلنگ آ رہی ہے
12:24گرمی کی وجہ سے
12:25ایک بات یاد لکھ
12:26کیے گا
12:26اینڈ پہ میں بتاتا
12:27چلوں
12:27کہ جو
12:29اگر آپ کی سختی
12:30بھی ٹھیک ہے
12:31آپ کو
12:31کتروں کا مسئلہ
12:32بھی نہیں ہے
12:33آپ کا
12:35زکاوتی
12:35اس بھی نہیں ہے
12:36جریان بھی نہیں ہے
12:37جنسی خواہش بھی
12:38آتی ہے
12:38سارا کچھ آپ کا
12:39ٹھیک ہے
12:39لیکن اگر آپ کو
12:40سورتنزال کا مسئلہ ہے
12:41یعنی کہ آپ
12:42انٹر کرتے ہی
12:42ڈسچارج ہو جاتے ہیں
12:43یا کپڑے اتارتے ہی
12:45کئی لوگوں کی
12:46اتنی شدید
12:46سورتنزال کا
12:47مسئلہ ہوتا ہے
12:48کہ کپڑے اتارتے ہی
12:49ڈسچارج ہو جاتے ہیں
12:50انٹر کرنا تو
12:51دور کی بات
12:51یا ٹچ کرنا تو
12:52دور کی بات
12:52تو آپ کی جتنی بھی
12:54ساری جو
12:56مردانگی ہے
12:56یا سارا جو
12:57آپ کی ہیلتھ ہے
12:58دوسری سختی
12:59جریان نہ ہونا
13:01کترے نہ آنا
13:01جنسی خواہش
13:02سارا کچھ
13:03یہ زیرو سے
13:04ملٹیپلائے ہو جاتی ہے
13:05یعنی کہ
13:05جب ٹائمنگی نہیں ہے
13:06پھر آپ نے
13:07اس سختی کو
13:08کیا کرنا ہے
13:08سختی بھی
13:09تب ہی آپ کی
13:10کام آتی ہے
13:11جب وہ
13:11دو تین منٹ
13:12چار منٹ
13:13نکال لے
13:13تو یہ
13:14طریقہ کار ہے
13:15یہ میں تھوڑی سی
13:16میری باتیں
13:17ذہن میں آئی تھیں
13:18سورتنزال کے حوالے سے
13:19تو میں نے سوچا
13:19کہ آپ کو
13:20تھوڑا سا گائیڈ کر دوں
13:21تو اگر آپ
13:23میری پروڈکٹس لینے میں
13:24انٹرسٹیڈ نہ ہوتا ہے
13:25اسے دسکرپشن باکس میں
13:26میں نے
13:26لنک دیا ہوا ہے
13:27اپنے
13:28واتس اپ گروپ کا
13:29اس کو جوائن کر لیں
13:30دعاوں میں
13:31یاد رکھیں
13:31اللہ حافظ
Comments

Recommended