Skip to playerSkip to main content
  • 7 weeks ago
Khushki sikri ka khatma | Dandruff treatment at home | Herbal organic dandruff removal shampoo

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Assalamu alaikum دوستو اگر آپ اپنے بالوں کی خوشکی کو لے کر پریشان ہیں اور آپ کے بال بہت زیادہ رکھے ہو جاتے ہیں
00:07سپیشلی سردیوں میں خوشکی کا بہت زیادہ مسئلہ رہتا ہے تو ابھی میں آپ لوگوں کے لیے بڑا ہی زبردست
00:13الویرہ روزمیری اور نیم سے بنا ہوا بلکل ٹوٹلی ہربل اورگینک شیمپو لے کے آیا ہوں
00:20یہ بہت ہی زبردست شیمپو ہے اس کے استعمال سے آپ کی ڈینڈرف جو ہے وہ ختم ہو جائے گی انشاءاللہ
00:27اور بالوں کو یہ سموت سلکی اور بہت ہی شاندار اور جاندار بناتا ہے
00:33اچھا اس سے اگر آپ کے بال نہانے کے دوران گچھے اترتے ہیں تو اس میں بھی یہ مفید ہے
00:39اچھا یہ شیمپو بلکل ہنڈرڈ پرسنٹ اورگینک ہے اس میں میں نے کوئی جناب کیمیکل وغیرہ شامل نہیں کیا
00:47اس میں صرف بیسک سی جو شیمپو بیس ہوتی ہے وہ یوز ہوتی ہے اور اس کے علاوہ تمام جڑی بوٹیاں اور
00:54قدرتی نیچرل چیزیں میں اس میں ڈال کے اس کو بڑے ہی زبردست طریقے سے تیار کرتا ہوں
01:00اگر آپ میری پروڈکٹس میں انٹرسٹڈ ہوں تو نیچے ڈسکرپشن باکس میں میرے وڈس ایپ گروپ کا لنک ہے
01:06اس کو ضرور جوائن کریں اس میں میں اپ ڈیٹس وغیرہ اور آفرز وغیرہ شیئر کرتا رہتا ہوں
01:10تو اس وقت یہ شیمپو جائے آفر پرائس میں پروموشن پرائس میں چل رہا ہے
01:14دوستو میں نے اس پر ڈسکاؤنٹ کر دیا ہے
01:16تو جلدی سے آپ جا کے آرڈر کریں
01:1803484215193 پہ
01:20اور ساتھ میں یہ ہیئر آئل بھی
01:22آپ لازمی ٹرائے کریں
01:24اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended