Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Balghmai khansi ka ilaj | Fitness With Arshad

Category

📚
Learning
Transcript
00:00السلام علیکم دوستو ویلکم ٹو فٹنس ویڈ ارشد اگر آپ کو بلغم کا مسئلہ ہے یعنی کہ بلغم چھاتی پہ
00:06جمعی رہتی ہے بار بار خانسی آتی ہے اور آپ کو بہت زیادہ تکلیف ہوتی ہے بلغم کی شکایت آپ
00:13کی خواہ نہیں ہے یا پرانی ہے تو یہ ماجون بنا کے رکھ لیں انشاءاللہ اس سے آپ کو بہت
00:19زیادہ فائدہ ہونے والا ہے
00:20ویڈیو کو آپ نے شروع سے ایڈ تک دیکھنا ہے تاکہ کوئی بھی چیز آپ کی مسنا ہو اور آپ
00:26بار بار مجھ سے پوچھتے نہ رہے تو یہ جناب آپ نے لے لینی ہے مگہ مگہ جو ہے آپ
00:31کو پنسادی کی دکان سے ایزی لی مل جاتی ہے یہ جناب جس طرح شہتوت ہوتا ہے ڈرائے حالت میں
00:39اس طرح اس کی شکل ہوتی ہے اور یہ آپ نے لینی ہے پچاس گرام
00:42مگہ کے علاوہ اس کے دوسرے نام بھی ہیں فل فل دراز بھی بولتے ہیں اس کو دار فل فل
00:49بھی بولتے ہیں اور لانگ پیپر بھی اس کو کہتے ہیں
00:52تو یہ جناب آپ نے پچاس گرام لینی ہے اچھا یہاں پہ ایک بات یاد رکھئے گا کہ پچاس گرام
00:58آپ نے پاودر کا وزن کرنا ہے
01:00تو آپ کو جو ثابت مگہ ہے یہ تقریباً ستر پچاس گرام لے لیں تاکہ پاودر ہونے کے بعد جو
01:07اس کا کچرا بچے یہ دیکھیں
01:09تو اس کے باوجود آپ کے پاس سافی جو ہے پاودر کا جو ویٹ ہے وہ پچاس گرام نکل آئے
01:17تو یہ جناب ہم نے بہترین فائن پاودر اس کا ہاتھ کی پسائی کر کے اس کا جناب پاودر تیار
01:23کر لیا ہے
01:24اب نیکس ٹیپ ہم نے کیا کرنا ہے کہ ایک کلو گائے کا یا بھینس کا خالص دودھ لے لینا
01:31ہے کچھا اور اس کو چولے پر ٹھڑا دینا ہے
01:33آگ آپ نے نیچے سے لو ٹو میڈیم رکھنی ہے بہت زیادہ ہائی فلیم پر اس کو نہیں پکانا
01:39ہمارا مقصد یہ نہیں ہے کہ جلدی سے دودھ کو ڈرائی کر لینا ہے ہمارا مقصد ہے کہ مگہ کو
01:45اس کے اندر پکا کے دودھ کا کھویا کرنا
01:47تو یہ جناب آپ نے ساتھ ساتھ چمچ جو ہے چلاتے رہنا ہے تاکہ دودھ ریچے سے لگنا جائے
01:53کوئی اتنا زیادہ ٹائم نہیں لگتا اس کا کھویا ہونے میں
01:57تو آپ دیکھیں گے کہ تھوڑی دیر بعد اس میں یہ دیکھیں بلبلے سے نکلنا شروع ہو گئے ہیں
02:02اس سٹیج پہ آپ نے تھوڑا سا بچنا بھی ہے تاکہ یہ اوپر نہ گریں
02:06تو یہ جناب آپ کا کھویا جو ہے وہ تیار ہو چکا ہے
02:09اب ہم نے کیا کرنا ہے کہ چولہ نیچے سے بند کر دینا ہے
02:14اور اس طرح کی ایک سٹیل کی پرات لے لینا ہے صاف
02:17اچھا اگر آپ چاہے تو مٹی کی کنالی بھی یوز کر سکتے ہیں
02:22تو یہ میرے پاس بہترین سی صاف سی پرات ہے جس میں میں سلا جیت وغیرہ تیار کرتا ہوں
02:29تو اس میں آپ نے یہ کھویا ڈال کے اس کو جناب اچھی طرح پھلا دینا ہے
02:33اس طرح چمچے کی مدد سے تاکہ یہ اچھی طرح ڈرائے ہو
02:37اور دھوپ جو ہے اس کو اچھی طرح لگے اور اس کو ڈرائے ہونے میں زیادہ ٹائم نہ لگے
02:43ورنہ کیا ہوگا کہ دودھ ہونے کی وجہ سے ہماری جو نسخہ جو ہے وہ خراب بھی ہو سکتا ہے
02:49اچھا یہ دیکھیں اس کو میں نے دھوپ میں رکھ دیا ہے اور اس کے اوپر ایک جالی ڈال دی
02:52ہے
02:52اور اس کو آپ نے اس طرح چھوڑ نہیں دینا کہ بس اب مجھے لگی ہے کہ اس کو میں
02:56نے رکھ دیا ہے
02:56اور خود ہی ڈرائے ہو جائے گی
02:58ہر دو گھنٹے تین گھنٹے کے بعد آپ نے اس کی سائیڈیں چینج کرنی ہیں
03:02آپ دیکھ سکتے ہیں کہ تقریبا دو تین گھنٹے بعد میں آپ کو یہ دکھا رہا ہوں
03:06تو اس کا کلر جو ہے وہ چینج ہو چکا ہے اور اوپر والی اس کی سائیڈ جو ہے وہ
03:10ڈرائے ہو چکی ہے
03:11تو اس کو میں چمچی کی مدد سے اس کی سائیڈ جو ہے وہ چینج کر دوں گا
03:15اور دوبارہ سے اس کو پھیلا دوں گا تاکہ یہ اچھی طرح ڈرائے ہو
03:19تو یہ جناب میں نے اس کو دوبارہ اچھی طرح پھیلا کے
03:22اس کے اوپر جالی ڈال کے تاکہ کوئی پرندے وغیرہ اس کو خراب نہ کریں
03:26تو اس کو دوبارہ میں رکھ دوں گا
03:27اچھا یہ فروری کی دھوپ ہے
03:29تو اس کو مجھے ڈرائے کرنے میں تقریبا تین دن لگ گئے تھے
03:32باقی جونجلائی کی دھوپ ہوگی
03:34تو اس میں یہ جلدی ڈرائے ہو جائے گا
03:36تو اس طرح کرتے کرتے اس کی سائیڈیں چینج کرتے کرتے
03:39یہ اس طرح گھٹلیوں کی شکل میں آ جائے گی
03:41تو اس کی گھٹلیاں آپ نے مزید ہاتھوں کی مدد سے
03:44چھوٹی کرتے رہنا ہے
03:45تاکہ دھوپ جو ہے وہ اندر تک لگے
03:48اور یہ اندر تک ڈرائے ہو
03:49ذرا بھی اس میں نمی ہوئی
03:50تو آپ کی ماجون جو ہے وہ خراب ہو سکتی ہے
03:53تو یہ جناب آپ دیکھیں
03:55کہ میں آپ کو اس کی اینڈ والی حالت دکھاتا ہوں
03:57کہ میں نے اس کو اس طرح کر کر
03:59کہ اس کی گھٹلیاں چھوٹی کرتے کرتے
04:01اس کو کس سٹیج پہ لے آیا تھا
04:03تو جناب یہ دیکھیں اس کو دوبارہ ایک دفعہ
04:05میں اس طرح پھیلا کے
04:07اس کے اوپر جالی دے دوں گا
04:09تو یہ جناب اس کی آخری لک ہے
04:11یہ تقریباً تیسرا دن ہے آج
04:13اور اس کے آپ شکل دیکھ سکتے ہیں
04:16کہ بلکل کرکرا سا ہو چکا ہے
04:18اور اس کی چھوٹی چھوٹی گھٹلیاں رہ گئی ہیں
04:20اور یہ اندر تک ڈرائے ہو چکا ہے
04:22تو اب ہم نے کیا کرنا ہے
04:24کہ اس کو دوبارہ سے کھرل میں ڈال لینا ہے
04:26اور اس کا پاودر کر لینا ہے
04:27تو آپ نے اگر ابھی تک میرا چینل
04:30سبسکرائب نہیں کیا تو جلدی سے سبسکرائب کر لیں
04:32اور اگر آپ میری
04:33پروڈکٹس پرچیز کرنے میں
04:35انٹرسٹڈ ہوں تو آپ نیچے
04:38ڈسکرپشن بوکس میں میرا وٹس اپ گروپ
04:40کا لنک ہے اس کو جلدی سے جوائن کر لیں
04:42اس میں میں اپنی پروڈکٹس کی
04:44اپڈیٹس وغیرہ اور پرائس وغیرہ
04:46شیئر کرتا رہتا ہوں
04:47تو یہ دیکھیں جناب کھرل میں ڈال کے
04:49اس کو دوبارہ سے میں
04:51بری کر رہا ہوں
04:52جتنی یہ ڈرائے ہوگی اتنی جلدی
04:54آپ کا یہ پاودر جا ہے
04:56بہترین سا فائن سا تیار ہو جائے گا
04:58اور اس میں پاودر کرنے میں آپ کو زیادہ دیر بھی نہیں لگے گی
05:01کیونکہ یہ آلریڈی پاودر ہے
05:03صرف دودھ میں پکا ہوا ہے
05:04اور جو ڈرائے دودھ ہے
05:06اس کو ہی ہم نے پیسنا ہے
05:08اور پاودر کرنا ہے
05:09تو یہ دیکھیں جناب اس کا بہترین سا
05:11زبردست سا فائن سا پاودر تیار ہو چکا ہے
05:14اور یہ تھوڑا سا کچھرا بچ گیا ہے
05:15اگر آپ چاہیں تو اس کو دو گھنٹے مزید
05:17دھوپ لگوا کے دوبارہ سے پاودر کر سکتے ہیں
05:20تاکہ یہ زائع نہ ہو
05:21تو یہ جناب میرے پاس ہے
05:23اس کا پاودر جا ہے وہ تیار ہو چکا ہے
05:25اب ہم نے اس کی آخری ٹچ دینا ہے
05:28اور آخری شکل اس کی تیار کرنی ہے
05:30جس کو ماجون بولتے ہیں
05:32تو یہ جناب آپ نے ایک بول میں ڈال لینا ہے
05:35تاکہ ماجون بنانے میں آسانی ہو
05:37یاد رکھئے گا کہ یہ جو مگہ ہیں
05:40یہ بزاتے خود کافی کڑوی ہوتی ہے
05:42جس طرح کالی مرچ کا ذائقہ ہوتا ہے
05:44اس طرح اس کا ٹیسٹ ہوتا ہے
05:46تو اس میں ہم نے شاید ملانا ہے
05:48شاید ہم نے ایک دم سے سارا نہیں ڈالنا
05:50اس میں تھوڑا تھوڑا کر کے ڈالنا ہے
05:52اور جہاں پہ ہم دیکھیں گے
05:53کہ ہماری کنسسٹینسی جو ہے
05:54ماجون والی بن گئی ہے
05:55تو ہم اس کو روک دیں گے
05:57اچھا یہ تھوڑی کڑوی ہوتی ہے
05:59تو اس میں تھوڑا سا شاید آپ ایکسٹر ڈال سکتے ہیں
06:01تاکہ ذائقہ تھوڑا میٹھا ہو جائے
06:03تو یہ جناب آپ نے اچھی طرح اس کو مکس کر کے
06:05تیار کر کے اس کو آپ نے جار میں ڈال کے
06:09محفوظ کر کے رکھ لینا ہے
06:10اور کوشش کرنی ہے
06:12کہ اس کو زیادہ لمبے عرصے تک نہیں رکھنا
06:14دو تین مہینوں میں یوز کر لیں
06:15کیونکہ یہ دودھ کا استعمال ہے
06:17اس میں تو دودھ والی چیزیں جو ہیں
06:19وہ جلدی خراب ہو جاتی ہیں
06:20تو یہ جناب آپ نے دن میں دو دفعہ
06:23یا ایک دفعہ مزاج کے حساب سے
06:25اور اپنی طبیعت کے حساب سے
06:27اور اپنی کنڈیشن کے حساب سے استعمال کرنی ہے
06:29اگر آپ بڑی چمچ کے ساتھ کھا رہے ہیں
06:31جس کے ساتھ میں یہ ملا رہا ہوں
06:33تو یہ آپ نے چوتھا حصہ
06:34اور اگر چائے کا چمچ ہو تو آدھا حصہ آپ نے
06:37پانی کے ساتھ کھانے کے تقریباً
06:39دو تین گھنٹے بعد جب پیر تھوڑا ہلکا ہو
06:41تو دن میں ایک دفعہ یا دو دفعہ
06:43اس کو استعمال کریں پہلے ایک دفعہ سے شروع کریں
06:45پھر آستہ آستہ دو دفعہ بھی کر سکتے ہیں
06:48یہ ماجون جو ہے صرف بلگم کے لیے ہی نہیں
06:51بلکہ آپ کے میدے کو بھی طاقت دیتی ہے
06:52میدے کو روا کرتی ہے
06:55بھوک لگاتی ہے
06:56اور آپ کا حازمہ درست کرتی ہے
06:57تو لیجئے یہ ماجون جو ہے
06:59یہ دیکھیں اس کی کنسسٹنسی زبردست ہو چکی ہے
07:01تو یہ جناب جار میں میں نے بھر کے اس کو رکھ لیا ہے
07:04تو جناب اس کو آپ نے
07:06یہ جو چمچ میں دکھا رہا ہوں
07:07یہ اس کا چھوٹا حصہ
07:08یا چھوٹے چمچ کا آدھا حصہ استعمال کریں
07:11دعاوں میں یاد رکھیں
07:12اور اپنا بہت سا خیال رکھیں
07:14اللہ حافظ
Comments

Recommended