Skip to playerSkip to main content
  • 5 minutes ago
Arshads mens health channel | Arshad health and beauty channel | Fitness With Arshad | Malikhlia ka ilaj

Category

📚
Learning
Transcript
00:00کہا جاتا ہے کہ پرانے وقتوں میں ایک بادشاہ تھا جس کا نام احمد شاہ عبدالی تھا
00:05احمد شاہ عبدالی کو ایک دفعہ مالی خولیا کی شکایت ہو گئی
00:08تو بادشاہ کے طبیبوں نے بادشاہ کو ایک شربت بنا کے دیا
00:12جس سے احمد شاہ عبدالی کی مالی خولیا کی شکایت چند ہفتوں میں دور ہو گئی
00:17تو اسی نسبت سے اس شربت کا نام پڑا شربت احمد شاہی
00:21باقی حقیقت خدا بہتر جانتا ہے
00:23تو یہ جو شربت احمد شاہی ہے آج بھی کمپنیز کا بنا ہوا آپ کو بزاروں میں مل جاتا ہے
00:29لیکن میں آپ لوگوں کی خدمت میں لائے ہوں جناب بالکل اریجنل نسخے کے ساتھ
00:33کیمیکل سے پاک اور دیسی طریقے سے ہربل طریقے سے بنا ہوا شربت احمد شاہی
00:39اچھا مالی خولیا ہوتا کیا ہے
00:41مالی خولیا جو ہے انزائیٹی کا مسئلہ بن جاتا ہے
00:43ڈپریشن کا مسئلہ بن جاتا ہے
00:45ذہنی دباؤ کا مسئلہ بن جاتا ہے
00:47اس کے علاوہ جو مالی خولیا کا مریض ہے
00:50تنہائی پسند ہو جاتا ہے
00:51کسی کام میں دل نہیں لگتا
00:53توانائی کم ہونے لگتی ہے جسم میں سے
00:55اور اس کے علاوہ ایک جگہ پہ دل نہیں لگتا
00:58بے خوابی کا مسئلہ بن جاتا ہے
01:00نیند نہیں آتی
01:01دماغی خشکی کا مسئلہ بن جاتا ہے
01:03اور بندہ جو ہے وہ چڑچڑا ہو جاتا ہے
01:06جس کو مالی خولیا کا مسئلہ ہو
01:08اگر آپ کو یا آپ کے گھر میں
01:10کسی فرد کو بھی مالی خولیا کا مسئلہ ہے
01:13تو یہ شربت احمد شاہی
01:14اس کی دو بوتلیں آپ اس کو
01:16یوز کروائیں یا خود کریں
01:18انشاءاللہ آپ کو اس کا بے حد فائدہ ہوگا
01:21یہ شربت احمد شاہی
01:22بالکل اریجنل نسخے کے ساتھ
01:25پرانے نسخے کے ساتھ اور کیمیکل سے
01:27پاک تیار کیا گیا ہے
01:28اس کے علاوہ اگر آپ کو میری پروڈکٹس پرچیز کرنے میں
01:30دلچسپی ہو تو نیچے
01:32ڈسکرپشن باکس میں میرا
01:34ویٹس ایپ گروپ کا لنک ہے
01:36اس کو جوائن کر لیں
01:37اس میں میں اپنی پروڈکٹس کی
01:39اپ ڈیٹس وغیرہ شیئر کرتا رہتا ہوں
01:41تو یہ دیکھیں یہ ڈائیسو ایمل کی بوتل میرے گی
01:43آپ کو پرائیس وغیرہ آپ میری
01:45ویٹس ایپ شاپ پر دیکھ سکتے ہیں
01:47کیونکہ وقت کے ساتھ ساتھ
01:48پرائیس وغیرہ چینج ہوتی رہتی ہے
01:50تو یہ میری شربتوں کی کلیکشن میں
01:52الحمدللہ شربت کا ایک اور اضافہ ہو چکا ہے
01:55تو دعاوں میں یاد رکھیں
01:57اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو صحت دے
01:59اللہ حافظ
Comments

Recommended