00:17।
00:30so that the Vietnam State government under control ofб بال
00:34The government has not been affected by government
00:46and the government also has not affected the government
00:50The government will not get affected by government
00:55and the government has not affected the government
00:59foreign
01:05foreign
01:06foreign
01:32foreign
02:00. . . . .
02:41foreign
03:01ڈیوڈنس کی وجہ سے ہی قومی اس امریکہ اجلاس ری شیڈیول کیا گیا
03:15پاکستان کی سیاسی اور اسکری قیادت کی خدمات کا عالمی سطح پر اعتراف
03:19وزیراعظم شہباز شریف اور فیل مارشل آسم منیر پہلی بار پانسو باسر مسلم شخصیات کی فہرست میں پہلے نمبر پر
03:26شاہ سلمان بن عبدالعزی سعودی والیہید شہزاد محمد بن سلمان اور ترک صدر عجب طیب اردوان بھی مشترکہ طور پر
03:32پہلے نمبر پر موجود
03:34اردن کے روائل اسلامیک سٹریٹیجک سٹیڈی سینٹر نے پانسو باسر مسلم شخصیات کی فہرست شاری کر دی
03:39مارکہ حق میں پاکستان کی دفاعی کامیابی فیل مارشل آسم منیر کی اسکری قیادت اور دفاعی حکمت عملی کو عالمی
03:46سطح پر پذیرائی ملی
03:47امریکہ ایران جنگ رکوانے اور خطے میں قیام عمل کی کوششوں کو سراہا گیا
03:51پہلے حافظ قرآن سپس الار ہونے کے عزاز کو بھی خصوصی طور پر اجاگر کیا گیا
03:56مکہ دفاعی موہرے اور سعودی ارہا پاکستان ترکی کے سٹریٹیجک تابن میں تاریخی پیش رکھت کو خصوصی آہیت دی گئی
04:15نوشکی میں جام شہادت نوش کرنے والے میجر عمر ناسم انحاس اور حوالدار محمد عدنان خان کی نماز جنازہ چکلالا
04:22گیرزن میں آدھا کر دی گئی
04:24وزیراعظم شہباز شریفین، معاشر سید آسمنیر، وزیر اطلاعات، آلہ، سبل اور عزقری حکام اور شہدہ کے لواحقین میں شرکت کی
04:32شہدہ کو آبائی علاقوں میں فوجی عزاز کے ساتھ سپردخواد کیا جائے گا
04:36آئی ایس پی آر کا کہنا ہے مسلحہ فاجہ پوری قوم شہدہ کے عظیم طربانی کو فراج عقیدت پیش کرتی
04:42ہے
04:42شہدہ کی طربانیاں ہمیشہ یادر کی جائیں گی
04:56اسلام آباد میں ای سی او وزرائی خارجہ کاؤنچل کا دو روزہ اجلاعہ صدارت نائب وزیراعظم استعادار کریں گے
05:02شنگھائی تعاون تنظین کے ڈیپٹی سیکیریٹری جنرل تورک اور آزبائی جان کے نائب وزرائی خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے
05:09ایرانی وزیر خارجہ آباس اراخشی بھی شرکت کریں گے
05:12افغانستان کو اجلاعہ میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی
05:15پاکستان دوہزار شبیس ستائیس کے لیے اقتصادی تعاون تنظین کی صدارت سنبھالے گا
05:20جس کا مرکزی موضوع علاقائی تعاون کی بہانی اور مضبوط و مستحکم ای سی او ہوگا
05:25نائب وزیراعظم استعادار کا مصر کے وزیر خارجہ سے چلی فانک رابطہ
05:29علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
05:47سعودی اتحادی افاج نے دار الحکومت ریاد اور الشرقیہ ریجن میں
05:51ہوسی ملیشیا کے حملے ناکام بنا دیئے
05:53ترجمان ترکی المالکی نے ایکسپر بتایا
05:55ریاد اور مشرقی ریجن میں دو بلسٹک میزائل اور ٹیم جوانز فضا میں ہی تباہ کر دیئے
06:00فضائی دفاعی نظام نے ریاد پر داغے گئے دو بلسٹک میزائل کو فضا میں ہی انٹرسپٹ کر کے تباہ کر
06:06دیا
06:06الشرقیہ ریجن میں ٹیم جوانز مال گرائے
06:18ایران کا بہرین میں امریکی فوجی اڈے پر ڈون حملے کا دعبہ
06:22پاس دارانے انقلاب کا کہنے بہرین کے علاقے الرافہ میں
06:25ہیلیکروپٹر فوجی اڈے پر امریکی فضائی دفاعی ریڈار کو نشانہ بنانے کے لیے
06:29شہر ڈون زاغے کاروائی حلمستان کے زلا سیرکھ میں امریکی فضائی حملے کے جواب نہیں گئی
06:35دار الحکومت منامہ اور اطراف کے علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سننے گئیں
06:39شہرین کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی گئی
06:50اسٹرائی کے خان یونس پر فضائی حملے میں ہماس کے کمانڈر سمیر ابو یونس شہید
06:55غزہ حکام کا کہنے حملہ سڑک پر کیا گیا
06:58نتنیاہو کی قومی اتحاد کی حکومت بنانے کی پیشکش مصرد
07:01اسٹرائیلی اپوزیشن رہنماں گادی آئزنکانٹ نے آفر کو سیاسی چال کر آڑے دیا
07:06خبر ایجنسی کے مطابق نتنیاہو نے ایران کے جہوری پروگرام سے لاحق خطرے کا حوالہ دیتے ہوئے
07:11اپوزیشن کو بلا مشروع مذاکرات کی دعوت دی تھی
07:21امریکہ نے حملہ کیا تو جنگ کا جغرافیہ ایران تیہ کرے گا
07:25ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر باکر کالے باف کہتے ہیں
07:27امریکی وزیر خزانہ کی غیر اکلا کی زدان شدید باکلاہت اور مایوسی کا اظہار ہے
07:32جو شخص خوف سے گھر بار چھوڑ کر فوجی بنکروں میں جا چھوپے
07:36اسے عظیم قوموں کی توہین کرنے کے بجائے خلیزی فارس میں اپنی ناکامیوں پر غور کرنا چاہیے
07:42ہمیں کوئی پرواہ نہیں ہے کہ امریکہ جنگ چاہتا ہے یا مذاکرات
07:46پہلے ہماری ساتھ شرائط تسلیم کریں پھر موہدے کی راہ ہموار ہو سکتی ہے
07:55پاکستان پیسلا کن موڈ پر آ گیا ہے
07:57دسمبر اہم ہے نئے صوبوں کے لیے ریفرینڈم ہوگا
08:00ملک بھر کے مظلوم عوام نئے صوبوں کی تشکیل کے لیے کراچی کی طرف دیکھ رہے ہیں
08:05وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمالکہ دیسٹرکٹ سینٹرل کراچی میں کارکنوں کے اجلاس سے خطاب
08:10تہاں نئے صوبوں کے دشمند شہر اور صوبے کی لسانی اکائیوں کو آپس میں لڑانا چاہتے ہیں
08:15ٹیپلز پارٹی کراچی کے ساڑھے تین کروڑ شہریوں کو گننے سے ڈڑتی ہے
08:28ہم انیس سو سینٹالیس والے ہیں فارم سینٹالیس والے نہیں
08:31میر کراچی مرتضی وحاب کہتے ہیں اپنے کام سے لوگوں کو خوش کریں گے اور آپوزیشن کو رولائیں گے
08:37وزیر اعلیٰ سے صیفے کا مطالبہ وہ کریں جو عوام میں کھڑے ہو سکیں
08:40وزیر صحت مصطفیٰ کمال تنقید کے بجائے تعمیری کام کریں
08:44وہ کوئی ہٹلر نہیں کہ ان کے صیفے کا مطالبہ نہیں کیا جا سکتا
08:47کراچی والے اب بوری بند لاشوں، قبضوں، ہرتالوں والا شہر نہیں چاہتے
08:52تجمان سندھ حکومت سمیتہ افزال نے کہا
08:55لندن والے کے بعد اب مصطفیٰ کمال کا خواب بھی لسانی تقسیم اور جناپور ہے
09:00فارم سینٹالیس کی پیداوار مصطفیٰ کمال ہمیں منڈیٹ کا تانہ دے رہی تاجب ہے
09:05پاکستان واقعی تاریخ کی اہم مور پر ہیں
09:07اب آپ جیسے وزراء وفاق کے خلاف سائلشوں میں مصروف ہیں
09:28خیبر پختونخواہ سے نکالے جانے والے سونے کا سی فیصد عوانستان جاتا تھا
09:32غیر قانونی مائننگ روک کر لیز منصور کی گئی
09:35وزیر آزم کے کارڈینیٹر برائی تلات اختیار ولی کا کہنا ہے
09:38کوہات سے کئی کئی کلو سونہ نکالا جا رہا تھا
09:41سونے کا پیزہ ریاستی ریٹ کو نقصان پہنچانے کے لیے استعمال کیا گیا
09:44درشتگرد اناثر خیر قانونی مائننگ میں ملورس افراد کو تحفظ ورہم کرتے تھے
09:49اس سارے گھٹ چوڑ کر سبراہ سابق وزیر قانون آفتاب عالم تھا
09:53خوبصورت ناروں کے پیچھے کتنا گند چھپا تھا
09:56اب پتہ چلا
10:07سابر پختون خواہ کی اسپتالوں میں ڈاکٹرز اور بیٹس کی کمی ہے
10:10ہیلس کیئر میں ہمارے پاس تیس ہزار سے زائد عملہ ہے
10:13جن میں سے دس ہزار سے زائد لیڈی ورکرز ہیں
10:16مشیرے صحت لیفٹیننٹ جنرل ریٹارڈ نگار جہور کی نیوز کانفرنس
10:20کہا پاکستان اور افغانستان کے علاوہ پوری دنیا سے پولیو ختم ہو چکا ہے
10:24جب تک جہاد سمجھ کر کام نہیں کریں گے
10:27پولیو سے چھٹکارہ نہیں پاسکتے
10:32ای آر وائی نیٹورک کے سی ای او اور صدر سلمان اقبال کا نام
10:36پھر دنیا کی پانچ سو با اثر مسلم شخصیات کی فیرس میں شامل
10:40فیرس میں سلمان اقبال کو میڈیا ٹائکون اور مسلم دنیا میں طاقت پر میڈیا شخصیت کرا دیا گیا
10:45جن کا نہ صرف پاکستان بلکہ مشرق وصہ یورپ اور شمالی امریکہ تک اثر و رسوخ ہے
10:51پاکستان کی دیگر بعض سر چالیس شخصیات میں مولانا تکی عثمانی
10:55امیر جماعت اسلامی حافظ نیم الرحمن
10:58علامہ طاہر القادری
10:59مولانا تارک جمیر
11:00ملالا یوسف زئی اور آبدہ پربین سمیں دیگر شامل ہیں
11:10سوبوں نے تاریخ میں پہلی بار وفاق کو ستاون ارب چیالیس کروڑ روپے منتقل کر دیئے
11:15دستاویزات کے مطابق گرانٹ آئین کے آرٹیکل اکسو چونسٹھ کے پہت دی گئی
11:19وفاقی بجٹ میں سوبوں سے مجبوری طور پر
11:21ایک ہزار پینٹی سرب روپے کی گرانٹ لینے کا موعدہ کیا گیا
11:24ذرائع کے مطابق گرانٹ این ایف سی ایوارڈ سے الگ اور رزا کارانہ ہے
11:28جسے وفاقی بجٹ میں نان ٹیکس ریونیو کے طور پر شامل کیا گیا ہے
11:41انسانی سماغلنگ منشیات اور غیر قانونی سرگرمیوں کا صدباب وقت کی اہم ضرورت ہے
11:46منظم جرائم کے خاتمی کے لیے مشتارکہ اخنامات اور جدیر ٹکنالوجی کا استعمال نا گزیر ہے
11:51وزیرعالہ پنجاب مریم نواز کا منظم جرائم کی روک تھام کے عالم دن پر پیغام
11:55کہا پنجاب میں ڈیجیٹل سمارٹ پولسنگ کے ذریعے جرائم کی مجموعی شرح میں تقریباً ستر فیصد کمی خوش آئین ہے
12:02خواتین بچوں اور ناجوانوں کو جرائم اور اس تحصال سے محفوظ رکھنا حکومت کی اولین ترجیح ہے
12:13پنجاب میں گننے کے کرشنگ سیزن کا آغاز شوگر ملز ایسوسییشن کا پنجاب حکومت کے نوٹفیکیشن پر ادھار تشویر
12:20اعلامیہ میں کہا میلوں کو مکمل پال کرنے کے لیے کم از کم پندرہ دن درکار ہیں
12:25حکومت کی تین لاکھ ٹن درامدی چینی میں سے ایک لاکھ ٹن غیر فروخت شدہ ہے
12:30سرپلس چینی ختم ہونے تک کرشنگ سیزن کا آغاز ممکن نہیں
12:33میلز کے گوداموں میں تیرہ لاکھ ٹن چینی سرپلس موجود ہے غیر فروخت شدہ چینی پر میلز اربوں روپے بطور
12:40مارک اپ ٹیکس دے چکی ہے
12:41سرپلس چینی کو پوری برامت کرنے کی درخواست ہے
12:52سر گودہ کے علاقے کورٹ مومن میں پولس اور سکیڑی کا آپریشن 32 تنگین مخدمات میں مطلوب استحاری انعام ساتھی
12:59سمیت حلاق
13:00پولس کے مطابق حلاق ملزمان سے راکٹ لانچر، ہین گرنیڈ، ڈرون، کیمرہ اور جدید اسلحہ برامت کیا گیا
13:06پیسر آباد میں پولس مقابلہ ریکارڈ یافتہ دو ڈاکو ہمارے گئے
13:15ٹرانس میں مہنگائی اور حکومتی پولسیوں کے خلاف شدید احتجاج
13:19پائرس سمیت کئی شہروں میں پولس اور مظاہرین مجھڑپے
13:22مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال
13:25اب تک ایک سو اکیس مظاہرین کو گرفتار کیا جا چکا ہے
13:29لیون میں احتجاج کی کوریش کرنے والی فرانسیسی ٹینی چانل کی ٹیم پر بھی حملہ
13:33ایک صحافی زخمی کیمرہ توڑ دیا گیا
13:41امریکہ میں فضائی بہران دوسرے روز بھی برقرار
13:45گراؤن سٹاپ ختم ہونے کے باوجی
13:46فلائٹ آپریشن پوری طرح بحال نہ ہو سکا
13:49چھ ہزار سے زائد پرواز منسوخ
13:51سات ہزار پانچ سو بیالیس تاخیر کا شکار
13:54ڈیلس، ہیوسٹن، شکانگو، اٹلینٹا اور نیو یارک سمیت
13:58بڑے ائرپورٹس پر ہزاروں مسافر پھسے رہے
14:00امریکی حکام کے مطابق ائر چافک سسٹم کو
14:03مکمل طور پر بحال ہونے میں وقت لگے گا
14:05گورنر نیو یارک کا کہنا ہے
14:07وزیر ٹرانسپورٹ شان دفی خود مستافی ہوں
14:10ورنہ صدر ٹرمپ انہیں عہدے سے ہٹا دیں
14:20چین کی مستقبل کے فضائی سفر کی جانت باہم پیش
14:23افت الیکٹرک مسافر تیارے نے کامیابی سے پہلی
14:26آزمائشی پرواز مکمل کر لی
14:28انیس مسافروں کی گنجائش والے جدید جہاز نے
14:31دس پکھوں کی مدد سے اڑاندھری
14:33تیارہ تین سو کلومیٹر پی گھنٹا کی رفتار سے
14:36چار سو کلومیٹر تک کا فاصلہ تیہ کر سکتا ہے