#headlines #usiranwar #f16 #petrolprice #imrankhan #netanyahu #iran #iranuswar #imrankhan #usiranwar #latestnews #newsheadlines #breakingnews #arynews

Iran-US War Update LIVE | Iran Atatcks US Bases in Bahrain | ARY News 8 PM Headlines | 22nd Nov 2026

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:36America-Iran is a part of the United States.
01:01ڈران کا بہرین میں سرعتی تنظیب پر دوسرا حملہ ایک پاکستانی بشدی زخمی ہوا حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے
01:08بہرینی وزارت داخلہ کا کہنا ہے ایرانی حملے سے جائے بکو پر آگ لگ گئی سیول ڈیفنس دیاغ پر قابو
01:14پا لیا ایرانی حملے میں ایک معذور بہرینی بھی زخمی ہوا
01:19پاکستان دوسری کا ایک اور تاریخ سال سنگ میل شنزو 24 کی لانچنگ کی مشک کامیابی سے مکمل
01:25جیوچوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر پر خلائی جہاز کی کامیاب لانچنگ ڈرل پرواز سے قبل مشکہ مشک میں تینوں خلابازوں نے
01:32آپریشنز بلکل در اس طریقے سے انجام دیئے
01:35تربیت مکمل کرنے کے بعد ایک پاکستانی خلاباز شنزو 24 میں ایک خلا میں جائے گا
01:42نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ساگڈار کا سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفون ایک رابطہ
01:48کسیرول جہتی فورم سپر تعاون کے امور پر تبادہ خیال ترجمان دفتر خارجہ کی مطابق علاقائی صورتحال پر مشاورت کے
01:55لیے
01:55آر فور وزراء خارجہ اجلاف جلد بولانے پر گفتگو ہوئی
02:03موسمیاتی تبدیلی ہماری تحزیم تاریخی ورسے کے لیے بڑا خطرہ بن چکی ہے
02:08وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے تین نکاتی فارمولا پیش کر دیا
02:14کہا ہے سیو ممالک کے درمیان ثقافتی تعاون کو فروغ دیا جائے
02:17تاریخی ورسے کو محفوظ بنایا جائے
02:19تحزیمی آثار کو موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے بچانے کے لیے مشترکہ اقدامات کیے جائے
02:33بلاول کا بیان ان جرائم کا اعتراف ہے جن میں وہ اور ان کی جماعت ملوث رہی ہے
02:37پی ٹی آئی کے سینئر اہنما سلمان اکرم گادہ کا کہنا ہے
02:40اگر بلاول شرمندہ ہے تو انہیں اس بات کا ثبوت دینا ہوگا
02:43بانی پی ٹی آئی کے منٹ پشل کا معاملہ انتہائی تشویشناک ہے
02:47صوبے بنانا نہ بنانا اہم معاملہ ہے
02:49ریفرینڈم کی بنیاد پر آئین سے ہٹ کر کوئی کام ہوگا
02:52تو وہ غیر آئینی طریقہ ایکار ہوگا
03:02ریفرینڈم آئین کے آرٹیکل 249 چار کے تحت صوبائی حدود کی تبدیلی کا متبادل نہیں
03:07ریفرینڈم کسی صوبے کی علاقہ حدود میں تبدیلی کو غیر موثر نہیں کر سکتا
03:12سابق شرمن سینٹ نیارہ زربانی کہتے ہیں
03:14ریفرینڈم کے نتائج کی عدالتی توصیق کا بیانیاں پارلیمان کی خودمختاری پر قدغن ہیں
03:20عدالتی توصیق کا بیانیاں صوبائی اسمبلی کے آئینی اختیارات سلب کرنے کی مترادف ہے
03:25کوئی عدالت آئین کو اثر انو تحریر یا اس میں نئی تشریح شامل نہیں کر سکتی
03:31صوبائی حدود کی تبدیلی پر رائے شماری کا آئینی حق صرف صوبائی اسمبلی کو ہے
03:42نئے صوبوں کا قیام ملکی ترقی اور سلامتی کے لیے ناغذیر ہے
03:45عدالتی آبادی اور سہولتوں کے عدم فرہمی ملکوں انتظامی اور معاشی طور پر مفیوچ کر رہی ہے
03:51وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کا یوت کنونشن اور پشتون قبائل مومنٹ کے اجتماعات سے خطاب
03:56کہا سولہ سال سے حکمران پیپلز پارٹی جالی دو مسائل پر نوجوانوں کی حق تلفی کر رہی ہے
04:01ہم نے کراچی کو روہ کے تسلط سے آزاد کروایا
04:04کوئی ہمیں دھمکیوں سے مروب کر سکتا ہے نہ لسانی فسادات کروا سکتا ہے
04:08ترجمان سے نکومہ سالیہ جاوید کردی عمل
04:11کہا وفاقی وزارت کے مزے اور صبحوں کی تخصیم کے شوشے
04:14قرآنی سیاست اب نہیں چلے گی
04:16مصطفیٰ کمال کے اپنے الفاظ تھے ایم کیو ایم کو پیسے دے کر کوئی بھی کام کرا لو
04:20مصطفیٰ سیاست کے ذریعے شہر کام خراب کرن کی ہر کوشش ناکام بنائیں گے
04:38سوبوں سے متعلق بحث پارلیمنٹ میں جائے گی
04:41فیصلہ قیادت کرے گی
04:42نون ویگ ملکی بہتری کے فیصلے کرتی ہے
04:45پنجاب کی سیدھی وزیر مریم اورنگ زیب کا کہنا ہے
04:47سیاسی آلودگی کافی حد تک ختم ہو چکی ہے
04:50خیبر پختومخواں سے اب ڈنڈے اور جتھے نکلنے کی خبر نہیں ہوئی
04:57نئے صوبے خیبر پختومخواں اور ملوچستان کا مسئلہ نہیں
05:00گورنر خیبر پختومخواں فیصل کرین کنڈی کہتے ہیں
05:02نئے صوبے سندھ اور پنجاب کا مسئلہ ہے
05:04گورنر راد اور امرجنسی کے نفاظ میں نے نانوے فیصد ہاتھ پی ٹی آئی کا تھا
05:08پی ٹی آئی دشت گنڈی کی خلاب جنگ میں ریاست کے ساتھ کھڑی نہیں تھی
05:12کچھ آرڈیننسز کے ذریعے اسپیکر کے اختیارات واپس لیے گئے ہیں
05:15مجھے اختیارات نہیں بلکہ صوبے میں عمد چاہیے
05:18جس کے لیے کام کر رہے ہیں
05:19حالات ٹھیک ہو جائیں گے تو گورنر راز ختم کر دیا جائے گا
05:23وفاقی وزید عارق فضل چوہدری کا کہنا ہے پیپلز پارٹی
05:26گورنر کے آئینی کردار اور رابطوں کو متنازع نہ بنائے
05:29وفاقی حکومت خیبر پختومخواں کے گورنر کو بائے اختیار بنا رہی ہے
05:33حالی آرڈیننسز گورنر کو مزید اختیارات دینے کی حکومتی آزم کا ثبوت ہے
05:57مرات و استحقاق آرڈیننسز کی تحت خبر پختومخواں اسمبلی کی اختیارات اور ارکان کو حاصل اختیار ختم
06:03کسی گرفتان رکن کو اسمبلی یا کمیٹی اجلاس کے لیے شخصی زمانت پر پیش کرنے کے شک حضب
06:08رکن اسمبلی کو ٹرمنل چارجز پر حراست میں لینے کے لیے سپیکر کی اجازت سے مطالق شک بھی منصوب
06:14آرڈیننسز کے تحت ایک کا سیکشن بارہ بھی حضب
06:17اس سیکشن کے تحت رکن اسمبلی کاتگری بی کی سیکیورٹی کا حق دار تھا
06:21سیکیورٹی تھریٹ کی صورت میں رکن اسمبلی کو کاتگری اے کی سیکیورٹی دی جا سکتی تھی
06:26خبر پختونخواہ میں دینی مدارس کی ریجسٹریشن سوسائیٹی ایکٹ کے مطابق ہوگی
06:30خبر پختونخواہ سوسائیٹیز ریجسٹریشن ایکٹ میں ترمین کا آرڈیننس بھی جاری کر دیا گیا
06:36ڈائریکٹر ایڈ جنرل مذہبی تعلیم سے ریجسٹرڈ مدارس اس ایکٹ سے مستثنہ ہوں گی
06:55مفاقی ترقیاتی پیکج کے تحت خبر پختونخواہ کو دس ارب روپائے جاری کر دیا گیا
06:59وزیر آزم نے خبر پختونخواہ کے لیے ایک سو ساٹھ ارب روپائے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا تھا
07:04سوبے کے مخصوص ازلا کے لیے 96 ارب 97 کروہ روپائے مختص سوبے کے دیگر 25 ازلا کے لیے 63
07:10ارب 20 کروہ روپائے رکھنے کی تجویز ہے
07:25وزیر دفاع کی پیپلز پارٹی اور پارٹی قیادت سے متعلق بیانات نہ قابل قبول ہیں
07:30پی پی رہنما سینیٹر شہری رحمان کا ردعمل کہا خادہ آصف نے بلاول بھٹو زہداری سے متعلق بیان دے کر
07:35حد پار کر دی
07:36انہیں پی پی اور اس کے خیادت کے بارے میں ایسے بیانات سے گریز کرنا چاہیے
07:40وزیر دفاع کی پیپلز پارٹی اور بلاول بھٹو سے متعلق ریمارکس پر شدید تحفوزات ہیں
07:50وزیر آزم شہباز شریف 30 نویمبر سے 2 دسمبر تک روس کا دورہ کریں گے
07:55شہباز شریف روسی صدب ولاد امیر پیوٹن سے ملاقات کریں گے
07:58دورے میں خطے کی صورتحال پاک روس تعلقات کے فروغ پر تبادہ خیال کیا جائے گا
08:03پاکستان کل سے 26 نویمبر تک جوری سلامتی نیٹورک کے اجلاس کی میز بانی کرے گا
08:08ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
08:10اجلاس کا انقاط بندل اخوامی ایٹمی توانائی ایڈنسی کے تعاون سے کیا جا رہا ہے
08:23انسانی حقوق کی توانا آواز خاموش ہو گئے
08:26نامور صحافی و انسانی حقوق اور آزادی صحافت کے علمبردار
08:30حسین نقی لہور میں انتقال کر گئے
08:33ان کی عمر 88 برس تھی
08:35نماز جنازہ لہور میں ادا کر دی گئی
08:37اہم شخصیات کی شرکت حسین نقی نے اپنی طویل صحافتی زندگی میں آزادی صحافت
08:42جمہوریت اور انسانی حقوق کے لیے بھرپور آواز اٹھائی
08:46انہوں نے صحافت کو محض قبر رسانی نہیں
08:48بلکہ حق گوئی جہور اقدار اور عوامی حقوق کی جدوجہد کا ذریعہ بنایا
08:53ہر دور کی عمریت سنسرشپ اور آزادی اظہار پر پابندیوں کے خلاف آواز بلند کرتے رہے
08:59انتقال سے ایک دن پہلے لہور میں احمد فرحاد کی کتاب کی تقریب رونوائی کی صدارت کی
09:04صدر مملکت وزیراعظم سمیت اہم شخصیات کا
09:07حسین نقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا ازہار
09:22وزیراعظم نے تھر خوشکسالی اندادی پیکج پر فوری عمل درامت کی منظوری دے دی
09:26یہ خوشکسالی کے متاثین کو پانچ ارب تیس کروں روپے کے اندادی پیکج ملے گا
09:30وزیراعظم نے متاثین کو فوری ریلیف پہنچانے کے لیے ناقد رقم دینے کی بھی منظوری دے دی
09:42سماغ موسمی مسئلہ نہیں بلکہ سائنسی محوریاتی اور صحت ایامہ کے لیے چیلنج ہے
09:47فوری ایک آروائیوں کے بائیس فصلوں کی باقیات جلانے میں 99 فیصد کمی آئی ہے
09:52پنجاب کی سینئے وزیر مریم اورنگزیب کہتی ہیں
09:54پنجاب نے فضائی میار مونٹر کرنے کا کوئی نظام نہیں تھا
09:58موجودہ حکومت نے فضائی میار کی نگزانی کے لیے اسی سسٹم نسکیے
10:02دس سپوچ پر مشتمل انوارمنٹل پروٹیکشن فورس کام کر رہی تھا
10:20خوشک موسم کے باعث بیماریاں پھیلنے لگی راولپنڈی اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں بارشیں نہ ہونے کی باعث
10:26خوشک سردی سے نزلہ زکام اور سانس کے مریضوں کی تعداد مل گئی
10:29کوئیٹا میں بھی موسم بدلنے کے ساتھ ہی گلے اور سینے کے امراض میں اضافہ
10:34وائرل انفیکشن سے بچنے اور بزرگ سب سے زیادہ متاثر ہوئے
10:38ڈاکٹرز کی عوام کو احتیاطی تدبیر اختیار کرنے کی ہیتائے
10:48سردی میں ایل پی جی مہنگی اسلام آباد میں ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی نہ ہونے سے شہری
10:53پریشان
10:54فی کلو گیس پانچ سو سے چھ سو روپے میں فروغ
10:57دکانداروں کا کہنا ہے انہیں پلانچ سے مہنگی ایل پی جی مل رہی ہے
11:01پیٹرل سستہ ہونے کے باوجود مہنگائی کا جن بے قابو
11:04کراچی میں سبجیوں کی قیمتیں سرکاری نرخ نامے کو بھی پیچھے چھوڑ گئیں
11:08آلو پیاس ٹماٹر سے لے کر ادرک اور لہسن تک ہر سبزی مہنگی
11:12ملتان میں مہنگائی کے مارس شہریوں نے سردیوں کے کپڑوں کی خریداری کے لیے
11:17سستے بازاروں کا رخ کر لیا
11:26وزیر داخلہ محسن نقلی کا نادرہ سنٹر پیکو روڑ لاہور کا دورہ شہریوں کے مسائل سنے
11:31ان کے حل کے لیے حکامات دیئے
11:32محسن نقلی نے بزرگ خواتین کے شنافتی کارس سے متعلق مسئلہ پوری حل کرنے کا حکم دیا
11:37کہا عوام کو تیز رفتار اور بہترین خدمات کی فراہمی ہمارا مشن ہے
11:41شہریوں کی ہر موقع پر رہنمائی کریں
11:43تاکہ انہیں بار بار آنے کی زہمت نہ ہو
11:57سی ٹی ڈی کی حیدر آباد میں کاروائی کالعدم تنظیم کے ایک کروڑ روپے ہیڈ منی والے دہشت گرد شہیب
12:03پشک کو گرفتار کر لیا
12:04ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزم کی لشاندہی پر زیر زمین چھپایا گیا
12:09دستی بام اور گولیاں برامت کی گئی
12:10ملزم اپنے کمانڈر اسخشاہ سے بھی رابطے میں تھا
12:14ملزم کے پرار ہونے والے دیگر ساتھیوں کی تلاش جاری ہے
12:22میرہ علی میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ اور کلیرنس آپریشن
12:25ہیدر خیل کے خالی مکام میں فتنہ خوارش کا چھپایا گیا
12:28اسلحہ اور مارودی مواد کا بڑا زخیرہ برامت
12:30کھدائی کے دوران انٹی ائرکرافٹ گن، ہیوی مشین گن اور آر پی جی سیون ملی
12:35آر پی جی راؤنڈز اور کوارڈ کاؤپٹر ڈروپ کٹس بھی برامت
12:38جدید اسلحہ کوارڈ کاؤپٹر ڈروپ کٹس کی برامتگی
12:41دہشتگردوں کی لیرونی روابط کی نشاندہ ہی کرتی ہے
12:44پشاور مطمئے سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے داروں کی کاروائی
12:48فتنہ خوارش سے تعلق کرنے والے تین دہشتگرد گرفتار
12:51سی ٹی ڈی کا کہنا ہے دہشتگرد سرکاری تنصیبات پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے
13:05انسانیت سے آری اسرائیلی فورسس کا غزہ میں خواراق سے بھرے ٹرک پر حملہ
13:10تین فلسطینی شہید حملے کے بعد کھانے کا سامان بکھر گیا
13:14مظلوم فلسطینی دوہائیاں دیتے رہے
13:16خواراق کے ٹرک پر حملے کے بعد حماس کا جنگ بندی کے زامنوں اور سالسوں سے فوری اجلاس بولانے کا
13:22مطالبہ
13:22حماس رہنمہ کا کہنا ہے اسرائیلی فورسس کا خیراتی باوچی خاندر کے ٹرک کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے
13:38مہنگائی کے خلاف فرانس میں ہفتہ وار اتجاز پیارس میں پولیس اور مظاہرین آمدے سامنے
13:42پولیس اور مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے لاکری چارج کیا اور آنسو گیس کے شل برسائے
13:47مارسلز میں مظاہرین نے گاڑی کو آگ لگا دی
13:49حکام کا کہنا ہے ملکھر میں جاری اتجاز میں 82 ہزار سے زیادہ لوگوں نے شرکت کی
13:59ننکانہ صاحب میں بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات گردوارہ جنم اسخان میں شروع ہو گئی
14:05دنیا بھر سے ہزاروں سکھیاتریوں کی تقریبات میں شرکت
14:08وزیرعالہ مریم نواز نے سکھیاتریوں کا خیر مکتم کیا
14:11کہا بابا گرو نانک امن محبت اور بھائی چارے کی علم بردار ہیں
14:15پاکستان بالخصوص پنجاب امن محبت اور مذہبی رواداری کی سرزمین ہیں
14:21سکھ برادری کو مقدس مذہبی مقامات کی زیارت پر سہولتیں فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے
14:28اور وادی سوات کا خوبصورت سیاہتی مخم عالم جبا خدرتی حسن سے مالا مار
14:33ملند و بالا پہاڑ اور گھنے جنگلات سیاہوں کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئے
14:37سیاہوں کا کہنا ہے خدرتی مناظر بار بار یہاں آنے پر مجبور کرتے ہیں

Recommended