00:00foreign
00:02foreign
00:02نے ایک اور اہم بیٹر ہ websحرد مولکہ تاصلی زرداری سی ا گار وزیر عزم ihmساق دار
00:07سی اوپے کر قومہ اسیملی سیدار آیہ سعادی کی ملاقات اہم قومی امور
00:11اور موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت ملاقات میں صبل ائجین
00:15ملاقات میں سابق وزیر عزم راجع پرویز اشرف وتعمال tra cart شیری رحمان
00:18بھی شریک تھے عوام کی رائے جاننے کے لیے ریفرینڈم ضروری ہے سن
00:30in the same way, in the same way, in the same way.
01:00. . . . . .
01:42foreigners
01:43ڈالبھٹو کا واضح موقف ہے سندھ ایک ہے اور ایک رہی گا وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ کا کہنا ہے
01:48بلاول بھٹو نے واضح موقف رکھا تمام معاملات پر کلیر بات کی ہے کچھ لوگوں کو سندھ میں پی پی
01:54کے کام نظر نہیں آتے سندھ کے لوگوں نے الیکشن میں نشستیں پیپلز پارٹی کو دی ہیں
02:04خوددارہ پیپلز پارٹی کے خلاف بگز کو نکال دیا جائے پیپلز پارٹی رہنمہ خرشید شاہ کہتے ہیں نئس خوبوں کے
02:10معاملے پر ایسی باتوں سے گریز کیا جائے جن سے کشیدگی بڑھے نہیں چاہتے کہ ملک کے حالات مزید خراب
02:15ہوں
02:16بلاول بھٹو واضح کر چکے ہیں سیاسی معاملات کو اس نہج پر نہ لے جائیں جہاں خون خرابہ ہو
02:25مصدق ملک کی بھارتی وزیر سقافت سے چائے پر ملاقات برانہ کلہ میں چائے کی میز پر اچھے ماحول میں
02:30گپ شپ
02:31سیاست سے ہٹ کر باتیں ہوئی بھارتی وزیر نے مشترکہ صوفی فیسٹیبل کی تجویز دی جسے مصدق ملک نے پسند
02:37کیا کہا یہ بہت اچھی تجویز ہے
02:39جنڈر سنگھ نے کہا اکتر سے پہلے تعلقات اچھے تھے لوگ سب اپنی بیٹیوں کو لینے پاکستان جاتے تھے شام
02:46کو واپس دل لی آ جاتے تھے
02:47مصدق ملک نے کرغزتان اور تاجک وزرائے سقافت سے بھی ملاقات کی
02:51موسمیاتی تبدیلی اور مشترکہ امور پر تبادلہ خیال کیا
02:54ایران کی اسامی سقافت اور تعلقات کی تنظیم کے سادس سے بھی ملاقات کی
03:10مصدق گردی کے مسئلے پر بات کرنے کی ضرورت ہے
03:13وفاقی وزیر مصدق ملک کی نئی دہلی کے دورے کے دوران بھارتی میڈیا سے گفتگو
03:17کہا پاکستان بھارت کو مذاکرات کی کئی بار دعوت دے چکا ہے
03:21ایک دوسرے پر انگلی اٹھانے کے بجائے سمجھداری اور شواہد کے ساتھ بات کی جائے
03:26جن شواہد کو سامنے آنا چاہیے وہ سامنے نہیں آتے
03:34کہتے ہیں کہ غالب کا ہے انداز بیان اور
03:37وفاقی وزیر مصدق ملک کا نئی دہلی میں میزہ غالب کو شاندار خراجہ کی دل
03:41کانفنس خطاب میں کہا غالب کا مقبرہ قریب ہے
03:44اردو میں بات کروں گا
03:46بڑا عجیب سلگا غالب سے چند کوس دور بیٹھ کر میں انگریزی میں بات کر رہا ہوں
03:51فیصلہ کیا کہ اردو میں دل کی بات کہوں گا
03:56مزاکرات کی بھالی کا دار امدار نئی دلی کی طرز عمل پر ہے
04:00بھارت کا پانی کو ہتھیار بنانا ناقامل قبول ہے
04:03بھارت سنتاز معاہدہ یک طرفہ طور پر موطل نہیں کر سکتا
04:06بنالاقمامی معاہدوں کی باسداری کو یقینی بنانا ضروری ہے
04:09نائی وسیر آسم ساکڈار کا عالمی نفشیاتی ادارے یورو نیوز کو انٹرویو
04:13کہا بلوک پولٹکس اور یک طرفہ اقدامات مسائل کا حل نہیں
04:17امریکہ اور ایران کے درمیان مسائل کا واحد حل مزاکرات ہیں
04:20پاکستان فرقین سے رابطے میں ہیں
04:22معاہدے کی پاسداری پر امادہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
04:25ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ کر کے تہم ملکہ مشورہ دیا
04:28ترہام دیا خلیجی اور مشرق وستہ کے ملکوں کو نشانہ نہ بنایا جائے
04:32مکہ معاہدے کسی ملک کے خلاف نہیں
04:35پاکستان تمام مبالک کے خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرتا ہے
04:52ایران اور امریکہ کے درمیان سالسوں کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ جاری
04:56ایرانی وزیر خارجہ آباس اراکشی کہتے ہیں
04:58آبناہ حرمز سے مطالق دو روزہ منصوبہ اب بھی زیرگوار ہے
05:01واشنگٹن نے ہماری تجویز کا جواب نہیں دیا
05:03ایران کی ساتھ شرائط پوری ہونے تک آبناہ حرمز بند رہے گی
05:06کوئی بھی معاہدہ آمز تکہ الحتمی ہونا چاہیے
05:09جو یقینی بنائے کہ جنگ دوبارہ نہ چھڑے
05:11ایکزیوز کے مطابق امریکہ ایران مذاکرات کی بہالی کے لیے
05:14قطر کی کوششیں جاری ہیں
05:16سادھو ٹرم کے خصوصی الچی سٹی وٹکوف اور جاریڈ کشنن نے بولن میں
05:19قطری حکام سے ملاقات کی
05:21امریکہ ایران مذاکرات کی بہالی اور جنگ بندی پر گفتگو کی گئی
05:38ایران کا امریکی ایر سولہ تیارے کو نشانہ بنانے کا دعویہ
05:41دو ڈرون بھی تباہ کرنے کا دعویہ
05:43ایرانی میڈیا کے مطابق فوج نے فلیج فارس میں جدید فضائی دفاع نظام کے ذریعے
05:48امریکی ایر سولہ کو نشانہ بنایا
05:50میزائل تیارے کے قریب پھٹا
05:52جس کے بعد پائلٹ کمیشن منصوب کر کے قریبی اڈے پر ہنگامی لینڈ نہیں کرنا پڑی
05:55ایرانی فوج نے آپ نائے حرمز اور جزیرہ کشم کے قریب
05:59ایم کیو نائن اور ایم کیو ون ڈرون کو مار گرانی کا بھی دعویہ کیا
06:02امریکی فوج نے ایرانی فوج نے ایرانی فوج تیارے کو نشانہ بنانے کا ایرانی دعویہ مسترد کر دیا
06:07سینکوم نے بتایا ایرانی فوج تھی کسی امریکی جنگی تیارے پر ہمدہ نہیں کیا
06:11مشرق بستہ میں تائنات تمام تیارے محفوظ ہیں
06:23آپ نائے حرمز میں جنگ کے بعد سمندری ماحول کو شدید خطرات لاحق ہیں
06:27دنیا حرمز میں آبی حیات اور قدرتی ماحول کو تباہی سے بچائے
06:31برطانوی تیاراک لیوز پک کی اپیل
06:34آپ نائے حرمز میں تین روز تیاراکی کا دعویہ ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دی
06:39کہتے ہیں سویمنگ شروع کرنے کے تیس منٹ بعد چند کلومیٹر دور آئل ٹینک پر حملہ ہوا
06:44تین روز کے دوران تجارتی جہازوں پر مزید حملے دیکھے
06:47کئی جہاز شوروں میں گھرے پائے
06:49آب نائے حرمز دنیا کے خوبصورت ترین قدرتی مقامات میں سے ایک ہے
06:53یہاں آبی حیات مونگے کی چٹانے اور منگرووز کے جنگلات ہیں
06:57جنگ کے ماحولیاتی اثرات کئی دہائیوں تک برقرار رہیں گے
07:07بزرعظم کی ریاض میں کنگ عبداللہ فائننشل ڈسٹرک پر حوثی ملیشیا کے حملے کی مضمات
07:12بزرعظم شروع شریف نے کہا شہری تنصیبات اور موشی مراقص کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے
07:18ایسی جاریت علاقائی امن اور استحکام کے لیے خطرہ ہے
07:21سعودی عرب کے خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لفاقی مکمل حمایت کرتے ہیں
07:26ریاض پر حوثی ملیشیا کا مزائل حملہ ناکام بنا دیا گیا
07:29سعودی اتحادی افاچ کا کہنا ہے
07:32ریاض کو تین بیلیشٹک مزائلوں سے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی
07:35جنوبی ریجن میں ایک ڈرون گر آیا گیا
07:37سعودی فوجی اتحاد کی یون میں الودیدہ کی بندرگاہ
07:40اور اطراف میں موجود افراد کو علاقے سے نکلنے کی ہدا ہے
07:54مستونگ میں سیکیورٹی فوسز نے پندرہ دہشک گردک و ٹکانے لگا دیا
07:58سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے
07:59آپریشن ربدالفتنہ کے تحت پہلی کارروائی میں
08:02پانچ دہشک گرد دھلاق متعدد ٹکانے تباہ کر دیے گئے
08:05دوسری کارروائی میں دس دہشک گرد مارے گئے
08:08اسلحہ گولہ بارود برامت متعدد ٹکانے تباہ کر دیے گئے
08:11کلی پسند خان موسیٰ خان خوراسانی اور کفتاری کے علاقوں کو
08:15دہشک گردوں سے مکمل کلیر کروا لیا گیا
08:19اڈیالا جیل میں قید بانی پی ٹی آر بشرا بی بی کی ملاقات
08:22جیل ذرائع کے مطابق جیل کے کانفنس روم میں ہونے والی ملاقات
08:25تیس منٹ تک جاری رہی
08:27بانی اور بشرا بی بی کے لیے تشکیل دی گئی
08:29میڈیکل ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر آریف کی اڈیالا جیل آمد
08:32دونوں کا بلڈ پریشر آنکھوں کا چیک اپ اور مکمل تیبی موینہ کیا گیا
08:36ایک گھنٹہ جاری رہنے والے موینے کے بعد
08:38بانی اور بشرا بی بی کو سیلز میں منتقل کر دیا گیا
08:48حکومت کا انتخاب ساحت کمیٹی میں پی ٹی آئی کو برابر کی نمائندگی دینے سے انکار
08:52وفاقی وزیر پارلیمانی امور تاریف وزل چوہدری کا کہنا ہے
08:55برابر کی نمائندگی کا مطلب پارلیمانی روایات کے مطابق ممکن نہیں
08:59ہر جماعت کو نشستوں کے تراسب سے نمائندگی دی جاتی ہے
09:03پی ٹی آئی غیر روایتی مطالبے سے پیچھے ہٹ کر انتخاب ساحت کمیٹی کا حصہ بنے
09:07انہوں نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو انتخاب ساحت کمیٹی میں شمولیت کی دعوت دی
09:10آمی روگر کہتے ہیں حکومتی فیصل سے پارٹی کا عادت کو آگاہ کروں گا
09:14کمیٹی میں شمولیت کا فیصلہ پارلیمانی پارٹی اور آپوزیشن لیڈرز مشاورت کے بعد ہوگا
09:38وزیر داکلہ موسن نکوی کی منصورہ میں
09:40امیر جماعت اسلامی حافظ نیم رحمان سے ملاقات
09:42ملکی مجموعی صورتحال پر تباہت لے خیال
09:45موسن نکوی کا کہنا تھا ملک کو درپیش چیلنجی سے نمٹنے کے لیے
09:48سب کو اپنا موثر کردار ادا کرنا ہوگا
09:50حافظ نیم رحمان نے کہا عبام کو ریلیف کی فراہمی اولین ترجیح ہونی شاہیے
09:54دونوں کا انتہ بھی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق
10:08حکومت سے ہر اس معاملے پر بات کرتے ہیں جس سے عبام کا فائدہ ہے
10:12ہم نے ستائیسویں ترمیم کی بھی مخالفت کی تھی
10:14حافظ نیم رحمان کا اس آباباد میں میرا بران پاکستان ایکسپو سے خطاب کہا
10:19ہماری سنت کو مہنگی بجلی اور گیس کا سامنا ہے
10:21حکومت سنت کے لیے سستی بجلی اور گیس فراہم کریں
10:24حکومت نے سنت کے لیے آٹھ سینٹ پر بجلی دینے کا دبادہ کیا تھا
10:28پلسطین پر اسوائلی حملے کے بعد پاکستانی برانٹس کو فروغ دینے کی بات کی گئے
10:33پاکستانی مصروعات کے لیے سہولتیں نہیں ہیں
10:35پاکستانی سنت بھی اپنے میار کو برکرا رکھے
10:37ملٹی ناشنل کامپنیوں کو اپنی سنت کی قیمت پر کام کرنے نہیں دینا چاہیے
10:55سن محبتوں کا صوبہ ہے
10:56اس طرزمین نے ہمیشہ سب کو اپنایا ہے
10:58سن نے میرے بزرگوں کو بھی کھلے دل سے قبول کیا اور عزت دی
11:02وزرعالہ سن کا کراچی میں انجی وی سکول میں تقریب سے خطاب
11:05کہا یہ صوبہ پیار محبت دیتا ہے
11:07اور ہم اپنی آئندہ نسلوں کو بھی یہ سکھانا چاہتے ہیں
11:10اب ہم بچوں کو سوال کرنے سے نہیں روک سکتے
11:13ہر بچے کو بہتر تعلیم اور روشن مستقبل پراہم کرنا ہمارا عزم ہے
11:17وزرعالہ نے تاریخی اول سن اسمبلی ہال کا بھی ابتدا کیا
11:21مرادلشان سے فرانس کے سفید نے ملاقات کی
11:24وزرعالہ کا کہنا تھا کچھرست بجلی پیدا کرنے کے لیے
11:27فرانسیسی کمپنیوں کے تعاون کے فاہاں ہے
11:40عوامی خدمت کے لیے سفارس سیاسی وابستگی سے بالا تر حقا
11:44مارچ کو یقینی بنایا جا رہا ہے
11:45ایسا نظام بنانا چاہتے ہیں
11:47جہاں کسی کو جائز کام کے لیے سفارش کی ضرورت نہ پڑے
11:50وزرعالہ پنجاب مریم نواز کی ناشر سیکیورٹی وارک شاپ کے وفد سے ملاقات میں گفتگو کہا
11:55خواتین صلاحیتوں میں کم نہیں
11:57پرانی سوچ اور روایات بدل نہ ہوں گی
11:59مریم نواز نے وفد کو گوڈ گورننس ترقیاتی اور فلاحی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی
12:13راولپنڈی میں تشدد سے جامحہ کھنا جاوید کیس کی تحقیقات مکمل پولیس نے شالان پروسیکیوشن برانچ کو جمع کر پا
12:18دیا
12:19پولیس ذرائع کے مطابق کھنا جاوید کی شاہر فیصل اسغر اور سوسر کو بے گناہ جبکہ گھریلو ملازم زیشان کو
12:24مرکزی اور واحد ملزم کرا دیا گیا ہے
12:26تحقیقات میں ملزم زیشان سے متعلق ناقابل بیان انکشافات سامنے آئے تھے
12:37بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات کے لیے یاتری ننکانہ صاحب پہنچنے لگے
12:41سن سے یاتریوں کو لے کر پہلی پرین ننکانہ صاحب پہنچ گئی
12:44ظلہ انتظامیہ نے یاتریوں کا استقبال کیا
12:47بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات چوبیس نویمبر تک جاری رہیں گی
12:54پی سی بی کا اور تیس کھلاریوں کے لیے سینٹرو کانپریکس کا اعلان پہلی با فارمک کے حساب سے کیٹیگریز
13:00دی گئی
13:01ٹیسٹ اور ون ڈے کانپریکٹ میں بابر آزم اور سلمان علی آقا شامل
13:04محمد رزوان اور شان مسود سینٹرل کانپریکٹ کا حصہ نہیں
13:07آقیب جعوید نے کہا محمد رزوان کی پاکستان کے لیے خدمات ہیں
13:11جیسے ہی صورتحال بنے گی انہیں اس سیلیکٹ کریں گے
13:13ٹیم سیلیکشن کا سینٹرل کانپریکٹ سے کوئی تعلق نہیں
13:16بابر اور سلمان آقا ٹی ٹوئنٹی سے باہر نہیں ہوئے
13:19ازان اویز، محمد عباس، ساجد خان اور ساؤچکین ٹیسٹ کٹیگری کا حصہ
13:23ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کٹیگری میں
13:25عبرار احمد، عرفات منحاز، پخر زمان، پہیم اشرف، حارس رعوف اور شاہی نافری دی شامل
13:31ٹی ٹوئنٹی کٹیگری میں حسن نواز، مواز صداقت، سلمان مرزا، نسیم شاہ، سہبزادہ فرحان، شاداپ خان اور عثمان طارق شامل
13:41ہیں
13:41انیس نوازوان کھلاریوں کو بھی ڈیولپمنٹ کٹیگری میں شامل کیا گیا ہے
14:03ملک کے جنوبی علاقوں میں معمول سے کم بارشوں کے باعث خوشک سالی کا خرچہ
14:08محکمہ موسم میں اپنے سندھ بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں خوشک سالی کا الرڈ جاری کر دیا
14:13یکم جلائی سے 20 نومبر تک سندھ اور بلوچستان میں مسلسل پانچ ماہ بارشیں معمول سے کم رہی
14:19نومبر کے پہلے 20 روز میں بلوچستان میں 89 اور پنجاب میں 74 فیصد کم بارشوں ریکارڈ کی گئیں
14:33اور چور پکڑنے کی جلتی پولس اہلکار خود بیٹیرہ بن گیا
14:36فرانس کی سڑکوں پر جی ٹی اے گیم کا منظر ملزم کے طاقم میں اہلکار نے خاتون کی سائیکل جھیل
14:42لی
14:42پہلے ایک خاتون سے سکوٹھی بانگی لیکن اس نے سواری دینے سے انکار کر دیا
14:45ملزم کو ہاتھ سے نکلتا دے کر دوسری خاتون کی سائیکل پر قبضہ جمع لیا
14:50خاتون پیچھے بھاگتی رہ گئی
14:51حکام نے انوکی کارروائی کو قانون کے این مطابق قرار دے گئی
14:55اور ایشیای چیمپن بننے کے تین دن بعد موت
14:57ایراکی باڈی بلڈر سجاد جواد کی اچانک موت نے سب کو حیران کر دیا
15:01ایراکی فیڈریشن نے تنساس کے انتقال کی تصدیق کر دی لیکن وجہ نہیں بتائی
15:06تیس سال کے سجاد نے تھائیلنڈ میں ہونے والے ملزم ایشیا چیمپنشپ کی
15:10نبوے کلوگرام کیٹیگری میں سونے کا تمہا جیتا تھا
15:12موسیقی