00:01foreign
00:02foreign
00:03foreign
00:05foreign
00:05foreign
00:05foreign
00:07Mr. Fields ?
00:09Mr. Fields ?
00:19Mr. Fields ?
00:37ڈجنر سنگھ نے مشترکہ صوفی فیسیول کی تجویز تھی جسے مسادق ملک نے پسند کیا کہا یہ بہت اچھی تجویز
00:42ہے
00:43ڈجنر سنگھ نے کہا اکرتے سے پہلے تعلقات اچھے تھے لوگ صبح اپنی بیٹیوں کو لینے پاکستان جاتے تھے شام
00:49کو واپس دلی آ جاتے تھے
00:50مسادق ملک نے کرغستان اور تاجک وزرائے ثقافت سے بھی ملاقات کی موسمیاتی تبدیلی اور مشترکہ امور پر تبادلہ خیال
00:57کیا
00:57ایران کے سامی ثقافت اور تعلقات کی تنظیم کے سادس سے بھی ملاقات کی
01:13چتگردی کے مسئلے پر بات کرنے کی ضرورت ہے
01:16وفاقی وزیر مصدق ملک کی نئی دہلی کے دورے کے دوران بھارتی میڈیا سے گفتگو
01:20کہا پاکستان بھارت کو مذاکرہ کی کئی بار دعوت دے چکا ہے
01:24ایک دوسرے پر انگلی اٹھانے کے بجائے سمجھداری اور شواہد کے ساتھ بات کی جائے
01:28جن شواہد کو سامنے آنا چاہیے وہ سامنے نہیں آتے
01:36کہتے ہیں کہ غالب کا ہے انداز بیان اور
01:39وفاقی وزیر مصدق ملک کا نئی دہلی میں مرزا غالب کو شاندار خیراجہ کی دل
01:44کانفنس خطاب میں کہا غالب کا مقبرہ قریب ہے
01:47اردو میں بات کروں گا
01:49بڑا عجیب سلگا غالب سے چند کوس دور بیٹھ کر میں انگریزی میں بات کر رہا ہوں
01:54فیصلہ کیا کہ اردو میں دل کی بات کہوں گا
01:59مزاکرات کی بھالی کا دار امدار نئی دلی کے طرز عمل پر ہے
02:02بھارت کا پانی کو ہتھیار بنانا ناقابل قبول ہے
02:05بھارت سنتاز معاہدہ یا ترفہ طور پر موطل نہیں کر سکتا
02:09بین الاقوامی معاہدوں کی پاسداری کو یقینی بنانا ضروری ہے
02:12نائی وسیر آسم ساکڈار کا عالم نفشیاتی ادارے یورو نیوز کو انٹرویو کہا
02:16بلوک پولٹکس اور یک ترفہ اقدامات مسائل کا حل نہیں
02:19امریکہ اور ایران کے درمیان مسائل کا واحد حل مزاکرات ہیں
02:23پاکستان فرقین سے رابطے میں ہیں
02:25معاہدے کی پاسداری پر امادہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
02:28ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ کر کے تہم ملکہ مشورہ دیا
02:31ترہام دیا خلیجی اور مشرق وستہ کے ملکوں کو نشانہ نہ بنایا جائے
02:35مکہ معاہدے کسی ملک کے خلاف نہیں
02:38پاکستان تمام مبالک کے خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرتا ہے
02:55ایران اور امریکہ کے درمیان سالسوں کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ جاری ہے
02:59ایرانی وزیر خارجہ آباس اراغشی کہتے ہیں
03:01آبنائے حرمز سے مطالق دو روزہ منصوبہ اب بھی زیرے گوھر ہے
03:05واشنگٹن نے ہماری تجویز کا جواب نہیں دیا
03:08ایران کے ساتھ شرائب پوری ہونے تک آبنائے حرمز بند رہے گی
03:11کوئی بھی معاہدہ مستقل حتمی ہونا چاہیے جو یقینی بنائے
03:15کہ جنگ دوبارہ نہ چھڑے
03:16ایکزیوز کے مطابق امریکہ ایران مذاکرات کی بہالی کے لیے قطر کی کوششیں جاری ہیں
03:21سادر ٹرام کے حصوصی الچی
03:23سٹیو وٹکوف اور جیرٹ کشنر نے برلن میں قطری حکام سے ملاقات کی
03:27امریکہ ایران مذاکرات کی بہالی اور جنگ بندی پر گفتگو کی گئی
03:39ایران ڈیل کا خواہش مند ہے وہ ڈیل کریں گے جو ہمیں قبول ہوگی
03:43ایران سے مطالق فیصلہ نئے سال میں کروں گا
03:45امریکہ حقیقی موہرہ چاہتا ہے
03:47امریکی سادر ٹرام کہتے ہیں جوہری خطرے کے پیلاو کو روکنے کے لیے
03:51ہمیں مل کر تعابون کرنا ہوگا
03:52میں جارج بوش نہیں ہوں
03:54ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے نہیں دیں گے
03:57تیل کی قیمتوں میں نمائی کمی آ رہی ہے
03:59اور ان میں مزید کمی آئے گی
04:10ایران کا امریکی ایس سولہ تیارے کو نشانہ بنانے کا دعویہ
04:13دو ڈرون بھی تباہ کرنے کا دعویہ
04:15ایرانی میڈیا کے مطابق فوج نے
04:17قلیج فارس میں جدید فضائی دفاع نظام کے ذریعے
04:19امریکی ایس سولہ کو نشانہ بنایا
04:21میزائل تیارے کے قریب پھٹا
04:23جس کے بعد پائلٹ کمیشن منصوب کر کے
04:25قریبی اڈے پر ہنگامی لینڈ نہیں کرنا پڑی
04:27ایرانی فوج نے آبناہ حرمز اور جزیرہ کشم کے قریب
04:31ایم کیو نائن اور ایم کیو وانڈ ڈرون کو مار گرانی کا بھی دعویہ کیا
04:34امریکی فارس نے ایس سولہ تیارے کو نشانہ بنانے کا ایرانی دعویہ
04:38مسترد کر دیا
04:38سینکوم نے بتایا ایرانی فارس دی کسی امریکی جنگی تیارے پر حمدہ نہیں کیا
04:43مشکہ بوسہ میں تائنات تمام تیارے محفوظ ہیں
04:57بزرعظم کی ریاض میں کنگ عبداللہ فائننشل ڈسٹرک پر حوثی ملیشیا کے حملے کی مضمت
05:02بزرعظم شہباز شریف نے کہا شہری تنصیبات اور موشی مراقص کو نشانہ بنانا
05:06ناقابل قبول ہے
05:08ایسی جاریت علاقائی آمن اور استحکام کے لیے خطرہ ہے
05:11سعودی عرب کے خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لپاہ کی مکمل حمایت کرتے ہیں
05:15ریاض پر حوثی ملیشیا کا مزائل حملہ ناکام بنا دیا گیا
05:19سعودی اتحادی افاچ کا کہنا ہے
05:21ریاض کو تین بیلیسٹک مزائلوں سے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی
05:24جنوبی ریجن میں ایک ڈرون گرائیا گیا
05:27سعودی فوجی اتحاد کی یون میں الودیدہ کی بندرگاہ
05:30اور اطراف میں موجود افراد کو علاقے سے نکلنے کی ہدا ہے
05:40صوبے کی تحریک سے پیچھے نہیں ہٹوں گا
05:42صوبہ ہماری لائف لائن ہے
05:44وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کی اے آبائی نیوز سے گفتبو
05:47ہاں ریاست کو احساس ہو گیا
05:49موجودہ نتام میں ملک نہیں چل سکتا
05:51دسمبر اہم جو ہونا ہے وہ اگلے بدھت سے پہلے ہونا ہے
05:55زرداری صاحب سمجھ دار ہیں
05:56جانتے ہیں ہر چیز کا وقت ہوتا ہے
05:58اب حساب دینے کی باری پیپلز پارٹی ہے
06:01بائیس ہزار عرب روپے کے حساب کا وقت آ رہا ہے
06:11بلاول بھٹو کا واضح موقف ہے
06:13سندھ ایک ہے اور ایک رہے گا
06:15وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ کا کہنا ہے
06:17بلاول بھٹو نے واضح موقف رکھا
06:19تمام معاملات پر کلیئر بات کی ہے
06:21کچھ لوگوں کو سندھ میں پیپی کے کام نظر نہیں آتے
06:24سندھ کے لوگوں نے الیکشن میں نشستے پیپلز پارٹی کو دین ہیں
06:27خوددارہ پیپلز پارٹی کے خلاف بگز کو نکال دیا جائے
06:31پیپلز پارٹی رہنما فرشید شاہ کہتے ہیں
06:33نئے صوبوں کے معاملے پر ایسی باتوں سے گریز کیا جائے
06:36جن سے کشید بھی بڑھے
06:37نہیں چاہتے کہ ملک کے حالات مزید خراب ہوں
06:40بلاول بھٹو واضح کر چکے ہیں
06:41سیاسی معاملات کو اس نحج پر نہ لے جائے
06:44جہاں خون خرابہ ہوئے
06:55اڈیالا جیل میں قید بانی پی ٹی آئی اور بشرا بی بی کی ملاقات
06:58جیل ذرائع سے مطابق جیل کی کانفنس روم میں ہونے والی ملاقات
07:01تیس منٹ تک جاری رہے ہیں
07:03بانی اور بشرا بی بی کیلئے تشکیل دی گئے
07:05میڈیکل ٹیم کے سربراہ
07:06ڈاکٹر عارف کی اڈیالا جیل آمد
07:08دونوں کا بلڈ پریشر
07:09آنکھوں کا چیک اپ
07:10اور مکمل سی بھی معاینہ کیا گیا
07:12ایک گھنٹہ جاری رہنے والے معاینے کے بعد بانی
07:15اور بشرا بی بی کو سیلس پر منتقل کر دیا گیا
07:25حکومت کا انتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو برابر کی نمائندگی دینے سے انکار
07:29وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور تاریخ فضل چودری کا کہنا ہے
07:34برابر کی نمائندگی کا مطالبہ پارلیمانی روایات کے مطابق ممکن نہیں
07:38ہر جماعت کو نشستوں کے تناسب سے نمائندگی دی جاتی ہے
07:41پی ٹی آئی غیر روایتی مطالبے سے پیچھے ہٹ کر انتخابی اصلاحات کمیٹی کا حصہ بنے
07:46انہوں نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی
07:50آمید ڈوگر کہتے ہیں حکومتی فیصلے سے پارٹی کا یارت کو آگاہ کروں گا
07:54کمیٹی میں شمولیت کا فیصلہ پارلیمانی پارٹی اور آپوزیشن لیڈرز مشاورت کے بعد ہوگا
08:12موسیٰ نقفی کی منصورہ میں عمید جماعت اسلامی حافظ نئیم رحمان سے ملاقات
08:17ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
08:19موسیٰ نقفی کا کہنا تھا ملک ادھر پیش چالنجز سے نمٹی کے لیے سب کو اپنا مواصل کے دار ادا
08:24کرنا ہوگا
08:25حافظ نئیم رحمان نے کہا عبام کو ریلیف کی فراہمی اولین ترجیح ہونی چاہیے
08:29دونوں کا آئندہ بھی مشاورت جاری رکھنے پر اکھتے پا
08:43موسیٰ حکومت سے ہر اس معاملے پر بات کرتے ہیں جس سے عوام کا فائدہ ہو
08:47ہم نے ستائیسویں ترمیم کی بھی مخالفت کی تھی
08:50حافظ نئیم رحمان کا اسلامباد میں میرا برائن پاکستان ایکٹسپو سے خطاب
08:54کہا ہماری سنت کو مہنگی بچلی اور گیس کا سامنا ہے
08:58حکومت سنت کے لیے سستی بچلی اور گیس فراہم کرے
09:01حکومت نے سنت کے لیے آج چین پر بچلی دینے کا وعدہ کیا تھا
09:05فلسطین پر اسرائیلی حملے کے بعد پاکستانی برینڈز کو فروغ دینے کی بات کی گئی
09:09پاکستانی مصنوعات کے لیے سہولتیں نہیں ہیں
09:11پاکستانی سنت بھی اپنے میار کو برقرار رکھے
09:14ملتائی نیشنل کامپنیوں کو اپنی سنت کی قیمت پر کام کرنے نہیں دینا چاہیے
09:30کراچی ڈسٹرک سینٹل پولس کی کاروائی مختلف علاقوں میں
09:33گھروں میں بارداتے کرنے والے ساتھ رکھنی بینوں صوبائی گینگ کو گرفتار کر لیا
09:37سس پی سینٹل دکٹر عمران کا کہنا ہے گینگ منظم انداز میں بارداتے کرتا تھا
09:42ملزمان کے قبضے سے پنتالیس سونے کی چوڑیاں، ساکھ گولڈ سیٹ، انگوٹیاں، گھڑیاں برامت ہوئیں
09:48پچاس ہزار نقدی اور انیس موبائل فانس بھی قبضے میں لیے
09:51ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے
10:01سینٹ محبتوں کا سوپہ ہے
10:03اس سرزمین نے ہمیشہ سب کو اپنایا ہے
10:05سینٹل نے میرے بزرگوں کو بھی کھلے دن سے قبول کیا اور عزت دی
10:08وزیراعلا سن کا کراچی میں اینجے وی سکول میں تقریب سے خطاب کہا
10:13یہ صوبہ پیار محبت دیتا ہے
10:14اور ہم اپنی آئندہ نسلوں کو بھی یہ سکھانا چاہتے ہیں
10:17اب ہم بچوں کو سوال کرنے سے نہیں روک سکتے
10:20ہر بچے کو بہتر تعلیم اور روشن مستقبی فراہم کرنا ہمارا آزمی ہے
10:24وزیراعلا نے تاریخی اولڈ سن دسمری ہال کا بھی استطاع کیا
10:28مرادر شاہ سے فرانس کے صفیر نے ملاقات کی
10:30وزیراعلا کا کہنا تھا کچھرے سے بجری پیدا کرنے کے لیے
10:33فرانسیسی کمپنیوں کے تعابون کے خواہ ہیں
10:46بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات کے لیے
10:49یاتری ننکانہ صاحب پہنچنے لگے
10:50سن سے یاتریوں کو لے کر پہلی پرین ننکانہ صاحب پہنچ گئی
10:54ظلہ انتظامیہ نے یاتریوں کا استقبال کیا
10:56بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات چوبیس نویمبر تک جاری رہیں گی
11:04پی سی بی کا اور تیس کھلاڑیوں کے لیے سینٹرل کانپریکٹس کا اعلان
11:07پہلی با فارمیٹ کے حساب سے کیٹیگریز دی گئی ہے
11:10ٹیسٹ اور ون ڈے کانپریکٹ میں بابا رازم اور سلمان علی آقا شامل
11:13محمد رزوان اور شال مسود سینٹرل کانپریکٹ کا حصہ نہیں
11:16آقیب جعوید نے کہا محمد رزوان کی پاکستان کے لیے خدمات ہیں
11:20جیسے ہی صورتحال بنے گی انہیں اس سیلیکٹ کریں گے
11:23ٹیم سیلیکشن کا سینٹرل کانپریکٹ سے کوئی تعلق نہیں
11:25بابر اور سلمان آقا ٹی ٹوئنٹی سے باہر نہیں ہوئے
11:28ازان اویز محمد عباس ساجد خان اور ساؤچکیر ٹیس کٹیگری کا حصہ
11:33ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کٹیگری میں
11:35عبرار احمد، عرفات منحاز، پخر زمان، پہیم اشرف، حارس رعوف اور شاہی نافری دی شامل
11:41ٹی ٹوئنٹی کٹیگری میں حسن نواز، بواز صداکت، سلمان مرزا، نسیم شاہ، صحبزادہ فرحان، شاداب خان اور عثمان تارک شامل
11:50ہیں
11:50انیس نوجوان کے لاریوں کو بھی ڈیولپمنٹ کٹیگری میں شامل کیا گیا ہے
12:13ملک کے جنوبی علاقوں میں معمول سے کم بارشوں کے باعث خوشک سالی کا خرچہ
12:17محکمہ موسم میں اپنے سنگ بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں خوشک سالی کا الیٹ جاری کر دیا
12:22یکم جلائی سے 20 نومبر تک سنگ اور بلوچستان میں مسلسل پانچ ماہ بارشیں معمول سے کم رہی
12:28نومبر کے پہلے 20 روز میں بلوچستان میں 89 اور پنجاب میں 74 فیصد کم بارشوں ریکارڈ کی گئی
12:44موسم سرمہ میں خسرہ کاری پھانسی تشنج کے پھلاو کا خدشہ ہے
12:49قومی ادارہ سہت نے موسم سرمہ کے امراض سے مبالک ایڈوائز ہی جاری کر دی
12:54این آئی ایج کا کہنا ہے وفاقی اور صوبائی امہکمہ سہت کم عمر بچوں کی ویکسینیشن کا عمل تیز کریں
12:59اسپتالوں میں مریضوں کے متوقع اضافے کے پیش نظر انتظامات کیے جائیں
13:03شدید سموک سے سانس اور دل کی بیماریوں کے خطرات بڑھنے کا خدشہ ہے
13:13آسٹریلی وی کرکٹ بورٹ کا پیٹ کمنز پر مکمل اعتماد کا اظہار
13:17ٹیسٹ کی کپتانی سے ہٹانے سے انکار
13:19ساتھی کرکٹر جوش شیزل ووڈ بھی کمنز کے دفعہ میں سامنے آگئے
13:23کہاں بولرز کو سانڈ پیپر کے استعمال کا علم نہیں تھا
13:26پیٹ کمنز کی آسٹریلیا کے لیے خدمات ہیں
13:28اگر انہیں کپتانی سے ہٹایا گیا
13:31تو وہ بھی اپنے مستقبل کے بارے میں سوچیں گے
13:33موجودہ تنازوں کے باعث
13:34فاکس پوچ نے ڈیویڈ وارنر اور عثمان خاجہ کو آسٹریلیا اور انگلینڈ کے راڈکاسٹنگ پانل سے نکال دیا
13:44اور چور پکڑنے کی جلتی پولس اہلکار خود لٹیرہ بن گیا
13:48فرانس کی سڑکوں پر جی ٹی اے گیم کا منظر
13:50ملزم کے تاقم میں اہلکار نے خاتون کی سائیکل چھیل لی
13:53پہلے ایک خاتون سے سکوٹھی بانگی لیکن اس نے سواری دینے سے انکار کر دیا
13:57ملزم کو ہاتھ سے نکلتا دے کر دوسری خاتون کی سائیکل پر قبضہ جمالیا
14:01خاتون پیچھے بھاگتی رہ گئی
14:03حکام نے انوکی کا روائی کو قانون کے این مطابق قرار دے دیا