#headlines #petrolprice #imrankhan #netanyahu #iran #iranuswar #imrankhan #usiranwar #latestnews #newsheadlines #breakingnews #arynews

Rana Sanaullah's Blunt Message to Bilawal & Mohsin Naqvi | ARY News 12 AM Headlines | 20th Nov 2026


Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:02foreign
00:33foreign
01:03foreign
01:34foreign
01:43foreign
01:44foreign
01:44वजर आजम के मुशीर आनस तनाउला कहते हैं एक भाई सूबों की हिमायत और धुस्ता भाई उसकी मुछालफत करे यह
01:51उनका हक है अब बिलावल भुटो ने आएनी तर्मीम और मक्सूस नश्चिस्तों को मतनाजे कर दिया
01:55His цpper
01:56My people party
02:00...
02:01...
02:01...
02:02...
02:02...
02:06...
02:06...
02:07...
02:07parliament
02:07parliament
02:07parliament
02:07parliament
02:08नूनी को मुनादस्अ फैसले है कि मौनला प Ball ऐंगा। तो राए देंगे। विधा की वुज़ा की जाती राय
02:14है। margin こ Take a
02:15This is the case of the family.
02:45P.P. Rahanama Nassar Hussain Shah
02:46says that they have a lot of thought
02:49and that they have a lot of thought
02:51or not. People's party
02:53has a new referendum
02:54in terms of what is happening.
02:56referendum is happening
02:57when it doesn't happen
02:59or if it doesn't happen
03:01if referendum is happening
03:03in order to help us
03:04and help us
03:05we will be able to do it.
03:43People Party Parry
03:49४१११११११११
04:15personal secretary have now noon league
04:17who have been in the party last night
04:18and
04:21the city of kinshiki
04:31sherman mqm Pakistan
04:33Khalid Mqm said
04:34that the answer is not the answer
04:37that the answer is not the answer
04:38is the answer
04:38that the answer is not the answer
04:39foreign
04:40foreign
04:40foreign
05:10foreign
05:10foreign
05:11foreign
05:11foreign
05:16foreign
05:23foreign
05:33foreign
05:35foreign
05:35foreign
05:35foreign
05:35foreign
05:36foreign
05:45foreign
05:46foreign
05:47foreign
05:47foreign
05:48foreign
05:48foreign
05:48foreign
05:54foreign
05:55foreign
05:55foreign
05:55foreign
05:55foreign
06:07foreign
06:08foreign
06:17foreign
06:18foreign
06:19foreign
06:19foreign
06:19foreign
06:28foreign
06:29foreign
06:29foreign
06:29foreign
06:32foreign
06:32foreign
06:32foreign
06:32foreign
06:43foreign
06:44foreign
06:45foreign
06:48foreign
06:49foreign
06:49foreign
07:14ڈھائمی مذاہرات پر اتفاق کیا گیا
07:16دنیا بھر میں توانائے کی بلا تاکت الفراہمی برقرار رکھنے پر بھی زور دیا گیا
07:21علامیوں میں مزید کہا گیا کہ بین الاقوامی فوجتاری عدالت سمیت دیگر عالمی داروں کو اپنے اختیارات سے تجاوز نہیں
07:27کرنا چاہیے
07:41سیاسی اور اسکری خیارت کے درمیان ماضی میں کبھی ایسی پارٹنرشپ نہیں ریکھی گئی
07:45کاش ماضی میں ایسا ہوا ہوتا ہم مل کر کام کرتے تو ملک ترقی کی بلندیوں پر ہوتا
07:51وزرعظم شباز شریف کا امریکن بزنس کانسل آف پاکستان کی تقریف سے خطاب کہا خطے میں امن کے لیے پاکستان
07:57کوشش کر رہا ہے
07:59صورتحال مشکل ہے لیکن سنبھال لیں گے
08:01عالمی اور خلیجی بہران کے باوجود پاکستان میں موشری استحکام برقرار رکھنے کی کوششیں جاری ہیں
08:07موشری استحکام کے لیے عام آدمی نے بڑی قربانیاں دی ہیں
08:10امریکی سرمایہ کاروں نے سنت، ذرات اور آئی ٹی کے شعبوں میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے
08:27پاکستان اور قطر کے درمیان سیکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
08:31قطری وزیر داخلہ کی پاکستان کی سیول اور اسکری قیادت سے ملاقاتیں
08:35وزیر داخلہ شیخ خلیفہ بن حمد اور کمانڈر انٹرنل سیکیورٹی فورس وزیر آزم شہباز شریف سے ملے
08:41وزیر آزم نے کہا قطر کی جانب سے الین جی کی مسلسل فراہمی کو سراہتے ہیں
08:46قطر کی ترقی میں تین لاکھ پاکستانیوں کا اہم کردار ہے
08:49پاکستان کے لیے غیر متزلزل حمایت پر قطر کی قیادت سے اظہار تشکر
08:53قطری وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو میں فیل مارشل سیئر آسم انیش سے ملاقات
08:58پاکستان اور قطر کے درمیان سیکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا
09:03قطری وزیر داخلہ کا علاقائی امن اور استحکام کے فروغ میں پاکستان کے قیدار کا اعتراض
09:08قطری وزیر داخلہ کی موسن نکوی سے بھی ملاقات
09:11وزارت داخلہ میں وفوت کی سطح پر بھی مذاکرات ہوئے
09:14پولس آفیسرز ایکسچینج پروگرام کا دائرہ کار بڑھانے پر اتفاق
09:18موسن نکوی نے فائرنگ رینج بنانے میں تعاون پر قطری ہم منصب کا شکریہ دا کیا
09:35فیل مارشل سے یراسم انیر کا بلوچستان کے شہر طربت کا دورہ
09:39یادگار شہدہ پر پھول رکھے اور فاتح خانی کی
09:42آئی اس پی آر کے مطابق فیل مارشل کو سیکیورٹی صورتحال
09:45آپریشنل تیاریوں بیرونی حمایت یا آفتہ دہشتگردی کے خلاف
09:49جاری کامیاب آپریشنز پر تفصیلی بریفنگ بھی گئی
09:52ولوچستان کے عوام کے لیے سماجی اور اقتصالی ترقیاتی اقدامات پر پیش رفت سے آگاہ کیا گیا
09:57فیل مارشل نے مشکل آپریشنل حالات میں جوانوں کی تیاری اور پیشاورانہ مہارت کو سراہا
10:03مادر وطن کے دفاع کے لیے جوانوں کے غیر متزلزل عظم کو قابل تحسین کرا دیتے ہوئے کہا
10:22پیٹرولیم لیوی پر جماعت اسلامی اور حکومت نے تجاویز کے ڈرافٹس کا کام مکمل کر لیا
10:27نائب وزرعظم اور جماعت اسلامی کے وفت کے درمیان سبسیڈی سکیم بڑھانے کے امکان پر گفتگو
10:32اس آگدار نے کہا ایپرل سے اب تک پیٹرول 133 روپے ڈیزل 162 روپے سستا ہو چکا ہے
10:38جماعت اسلامی کے وفت سے حقیق ملاقات وزرعظم کی موجود کی میں ہوگی
10:42میڈیا سے گفتگو میں لیاقت بلوچ نے بتایا
10:45وزرعظم ریلیف پروگرام میں توسیح کی جائے گی
10:47لپی جی کا بہران حکومت کی ناہلی ہے
10:50نائب وزرعظم نے یقین دہانی کرائی گیس سستی ہوگی
10:53آئی پی پیز موہدوں اور سود کے خاتمے کا وعدہ بھی حکومت کو یاد دلایا
11:08آن لائن جوئے کے خلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن
11:11ایک صوبے کے بجٹ سے زیادہ مال بٹوڑا گیا
11:14این سی سی آئی اے کراچی نے سیکٹر کا بینل اقوامی ریکٹ پکڑ لیا
11:18ایڈیشنل ڈریکٹر شہزاد اکبر نے پریس کانفرنس میں بتایا
11:21بینل اقوامی ریکٹ پر ہماری ٹیم تین ماہ سے کام کر رہی تھی
11:24گزرشتہ روز کاروائی کر کے تین جالی کامپنیوں کے خود ساختہ سی ای اوز
11:29کو گرفتار کیا گیا
11:30کاروائی کے دوران 73 لاکھ پاکستانی روپے بھی برامت کیے گئے ہیں
11:34حد سے زیادہ رقم ٹرانسفر ہوتی ہے
11:36تو سیگ بینک کا ایک نظام متحرک ہو جاتا ہے
11:39آن لائن جوئے سے منسلک اکاؤنٹس میں 240 عرب کی ٹرانزیکشنز کا پتہ چلا
11:43آن لائن جوئے کی آپ کی تیاری میں زیادہ تر چینی شہری ملوث ہیں
11:59نسی سی آئے کی بڑی کاروائی
12:01ایف بی آئی سمیت کا ہی ملکوں کی حساس ایجنسیوں کو مکلوب
12:04ملزم ٹیٹو مین پکڑا گیا
12:06گرفتار ملزم دانش پرویز فورڈ ڈیلیوری بوئی ہے
12:09بین الاقوامی ایجنسی کی اطلاع پر نسی سی آئے نے کاروائی کی
12:12ملزم کو منظور پالونی کے قریب سے گرفتار کیا گیا
12:15ڈاک ویب کے ذریعے دنیا بھار کی انٹیلیجنس ایجنسیوں کے
12:18ہلتاروں کا ڈیٹا چوری کر کے فروغ کرتا تھا
12:21شہزاد اکبر نے بتایا
12:22ملزم مختلف ملکوں کے انٹیلیجنس ایجنس کی
12:25اصل شناخت اور خفیہ معلومات فروغ کر رہا تھا
12:28ملزم ٹیلیگرام پر گوتم کے نام سے اکاؤنٹ چلا رہا تھا
12:39سیکیورٹی فورسز کے خیبر پختونقوا میں
12:41انٹیلیجنس پیسڈ آپریشنز بائیس دہشتگرد ہلاک
12:44جنوبی وزیرستان میں پندرہ بنو میں دو
12:46الگ الگ کاروائیوں میں چھے خوارج مرے گئے
12:49ٹانک میں فارنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوا
12:52اسلحہ اور گولہ بارود برامر آئی ایس پی آر کے مطابق
12:55ہلاک خوارج دہشتگردی کی متعدد کاروائیوں میں ملوث تھے
12:59صدر عاصف زرداری وزیراعظم شہباز شریف
13:02اور وزیر داخلہ محسن نقلی کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
13:13مکران کوشٹل ہائیور پر وصول کے مقام پر بس اور گیس باؤزرز ٹکرا گئے
13:18دس افراد جانبہاک ستائی زخمی
13:20ڈی ایس پی کے مطابق حادثے کے بعد دونوں گاڑیوں میں آنکھ لگ گئی
13:23جانبہاک تمام افراد کی موت جھلسنے کے باعث ہوئی
13:26افسوسناک مسافر بس حادثے کے فوری بعد
13:29پاک بیریہ کی ریسکیو دستوں اور فائر فائٹس نے موقع پر پہنچ کر
13:33ہنگامی اندادی کاروائیوں میں بھرپور حصہ لیا
13:41پی اے ایف اکیڈمی اسکر خان رسالپور میں مختلف پورسز کی گریجویشن پریڈ
13:46کیڈٹس کا انتہائی منظم اور شاندار مارچ پاسٹ
13:49فلائی پاسٹ کا بھی مظاہرہ کیا
13:51چیف اپ ڈی نیبل سٹاف ایڈمیرل نویر اشترک نے تقریب میں بطور مہمانی خصوصی شرکت کی
13:55اور پریڈ کا موائنہ کیا
13:57کتاب میں کہا قوم کا اعتماد افواج پاکستان کا قیمتی سرمایہ ہے
14:01پاک فضائیہ کی پیشاورانہ سلاحیتوں اور مہارتوں کی دنیا موطرف ہے
14:04مارکہ حق میں پاک بیریہ نے دشمن کو جاہریت سے باز رکھا
14:08مسلوئی ذہانت اور انفرمیشن ٹیکنالوجی سے روایتی جنگ کی جہتوں کو بدل دیا
14:12مسلحہ فواج جنگ کے نئے رجھانات اور تقاضوں سے بہکوبی آگا
14:16اور نمٹنے کے لیے تیار ہے
14:27سندھائی کوٹ آئینی بینچ کا کے ڈی اے کو نہرے قیام پر جاری تعمیرات روکنے کا حکم
14:32نہرے قیام پر تعمیرات کے خلاب جماعت اسلامی اور رہائشوں کی درخواست پر سمات
14:36عدالتی حکمات کی نقول چیف سیکیٹری کی ایم سی اور سپکو کو ارسال کرنے کی ہرایت
14:41درخواستوں کی مزید سمات 18 جنوری تک ملتبی
14:52پنجاب کے تنتالی شہر مکمل طور پر سیف سٹی بن چکے ہیں
14:56وزیر اطلاع پنجاب ازما بخاری کی ایکس پوشٹ
14:58لکھا مریم نواز میں وزارت عالی سنبھالی تو واحد لاہور سیف سٹی تھا
15:03آج تین سال سے بھی کم عرصے میں پورا پنجاب سیف سٹی ہے
15:07روہ سال تحصیر اور یو سی لیول تک سیف سٹی میں شامل کر لیے جائیں گے
15:11ہے کوئی مقابلہ
15:15کراچی میں بنگلہ دیش کے سینئر سیورل سرونٹس کے وفد کے احزاز میں استقبال لیا
15:19وزیر اعلی مراد علی شہ نے خطاب میں کہا
15:21وفد نے ایگزیکٹیو لیڈرشپ ٹریننگ پروگرام کے تحت مطالعاتی دورے کے لیے سنگ کا انتخاب کیا
15:27دورہ محس تعلیمی یا پیشہ ورانہ سرگرمی نہیں
15:30بلکہ دو طرفہ تعلقات مضبوط بنانے کا اہم موقع ہے
15:34پاکستان اور بنگلہ دیش ایک دوسرے کے تجربات سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں
15:38امید ہے بنگلہ دیشی وفد کا سندھ میں قیام نتیجہ خیز اور تجربات یادگار ثابت ہوں گے
15:50ربیہ احسن کی موت حادثہ تھی
15:52احسن نے جان بوجھ کر قتل نہیں کیا
15:54سینئر رینک پورسن ربیہ احسن کے اہل خانہ نے ملزم کو معاف کر دیا
15:58اہل خانہ نے عدالت میں پیش ہو کر ملزم احسن طاہر کے حق میں بیان دیا
16:02حلق نامی میں کہا گیا اپنے طور پر تسلی کر لی ہے
16:05احسن نے اپنی بیوی کو قتل نہیں کیا
16:07یہ ایک حادثہ تھا جس میں ربیہ کی جان چلی گئی
16:10مدعیق پورا محمد کی جانب سے ان کی وکیل عدالت میں پیش ہوئی
16:19پنجاب بھر میں تیس روز کے لیے دفتہ ایک سو چوالیس کے نفاظ میں توسیل
16:23نوٹفیکیشن جاری خوفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز اور جاسوسی کے آلات کے استعمال پر پابندی برقرار
16:29خوفیہ کیمروں والی اینڈ کوم پین اور کی چین میں چھپے ریکارڈنگ آلات پر بھی پابندی
16:34محکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب میں خوفیہ ریکارڈنگ آلات کی دکانوں اور آن لائن خریدوں پر پابندی ہے
16:40لیپ ٹاپ، ٹابلٹس، موبائل فونز اور پی ٹی اے سے منظور شدہ آلات مستثنہ ہوں گے
16:51انٹرنیشنل سب مرین کیبل میں خرابی ملک گھر میں انٹرنیٹ سارفین کو مشکلات
16:55پاکستان ٹیلی کمینکیشن ایتھارٹی نے انٹرنیشنل سب مرین کیبل میں خرابی کی تذکی کر دی
17:00خرابی سے انٹرنیٹ سہویس متاثر ہونے کا خرشہ
17:03پی ٹی اے کا کہنا ہے سب مرین کیبل میں پاکستان کے ساحل سے گیارہ کلومیٹر دور خرابی آئی
17:08سارفین کی سہولت کے لیے انٹرنیٹ ٹرافک متبادل انٹرنیشنل لنکس پر منتقل کی جا رہی ہے
17:13کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان ہائی کمیشن لندن میں نادرہ پاسپورٹ ویزا سیویسز آرزی طور پر بہت تل کر
17:20دی گئی
17:31پنجاب پاکستان کا سیہتی گیٹوے قرار
17:35لہور کو ای سیو ٹوریزم کیاپٹل ٹوئنٹی ٹوئنٹی سیون کا عزاز مل گیا
17:39آزبائیجان کے شہر شوشہ میں عزاز سیکیریٹری ٹوریزم نے وصول کیا
17:43مریم نواز نے کہا لہور دنیا بھر کی سیاہوں کو جی آئی آنو کہنے کو تیار ہے
17:48پنجاب کے ثقافتی اور سیاہتی خزانہ کو دنیا کے سامنے متعارف کرانے کا تاریخ وقت آ چکا
17:54لہور محض ایک شہر نہیں بلکہ صدیوں کی گمشدہ تاریخ، ثقافت، فن اور تہذیب کا زندہ اظہار ہے
18:01دنیا دوہزار ستائیس میں لہور کی مہمان نوازی سے لطف اندوز ہو گی
18:05اور بغیر تار کے سر بکھیرتا گٹار پیانو بھی خود بھی دھنے بجاتا رہا
18:11چین کی مسنوی ذہانت نے عالمی رہنماؤں کو حیران کر دیا
18:15میکسکو کی صدر نے اے آئی گٹار پر ہاتھ آزمایا
18:18جدید پیانو پر اپنے ملکہ مشہور گیت سن کر پروں کی صدر کی خوشی دیدنی
18:23سمارٹ ٹرانسلیشن ڈیوائسز نے بھی عالمی رہنماؤں کی توجہ فینچ لی

Recommended