Skip to playerSkip to main content
Roshni Sab Kay Liye

Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC

Topic: Ibadat ka Tassuwwar

Host: Prof. Sumair Ahmed

Guest: Allama Liaquat Hussain Azhari, Allama Owais Ahmed

#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv

A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30ناظرین دیگر مذاہب میں جو تصور عبادت پائے جاتا ہے
00:34یوں کہیے کہ جو فارملی ڈیکلیرڈ فارمز اور نارمز آف ورشپ ہیں
00:40ان کا تصور عبادت ہمیں وہیں تک محدود نظر آتا ہے
00:44لیکن دین اسلام کی اگر ہم بات کریں
00:46اس میں جو تصور عبادت ہے وہ محض یا فقط نماز روزہ زکاة حج تک محدود نہیں
00:53بلکہ دین اسلام میں تصور عبادت کا دائرہ کار اتنا وسیع ہے
00:58کہ اگر آپ میکرو لیول پر دیکھیں
01:00کوئی بھی معاشرہ اپنی معاشرت کو
01:03اپنی اقتصادیات کو
01:05اپنی معیشت کو
01:07اپنے تمدن کو
01:10اپنی ثقافت کو
01:11اپنی تہذیب کو
01:12اپنے نظام قانون کو
01:13اگر شریعت کے تابع کر لے
01:15اللہ اور اس کے رسول کی تعلیمات کے مطابق کر لے
01:19تو وہی معاشرہ مرکز اور منبع بن جاتا ہے عبادت کا
01:23یہ تمام چیزیں میکرو لیول پر تصور عبادت میں شامل ہو جاتی ہیں
01:28میکرو لیول پر اگر آپ دیکھیں
01:29تو دین اسلام کی یہ کیا امتیازی حیثیت ہے
01:33اور کتنا یونیک ہمارے دین کو
01:35دین اسلام کو بنا دیتی ہے
01:36کہ ایک بندہ مومنٹ ایک مسلمان
01:39اپنا اٹھنا بیٹھنا
01:40جاگنا سونا کھانا پینا
01:43یعنی کہ جو اس کی روٹین کے
01:44امور ہیں سارے
01:46اگر ان تمام کو
01:47وہ اللہ اور اس کے رسول کی
01:49تعلیمات کے مطابق کر لے
01:51اور اس کو شریعت کے تابع کر لے
01:52تو یہ تمام عبور
01:54اس تصور عبادت میں داخل ہو جاتے ہیں
01:57جو کہ اسلام کا تصور عبادت ہے
01:59الحمدللہ ہم یہ کہہ سکتے ہیں
02:01اسی لئے اسلام ایک مکمل
02:03ذابطہ حیات ہے
02:04اور مجھے کہنے دیجئے
02:05فخریہ کہنے دیجئے
02:07کہ الحمدللہ
02:08اسلام is a religion
02:10that has a strong criteria
02:13that can transform
02:15each and every moment of a muslim
02:17into عبادہ اور worship
02:19یہ دین اسلام کی ایک خصوصیت ہے
02:22اور اس کو امتیاز حاصل ہے
02:24اس کا اطرہ امتیاز ہے
02:25دین اسلام کا
02:26آج ہم اسی تصور عبادت سے جڑے
02:28وہ تصورات
02:30یا وہ عبادات
02:31جو ہماری روٹین سے
02:32مطابقت رکھتے ہیں
02:33اور روز مرہ
02:34جو ایک مسلمان کی
02:35روٹین ہوا کرتی ہے
02:36اس میں ان کی بڑی اہمیت ہے
02:38بڑا
02:38اس کا ایک رول پلے ہوتا ہوا
02:41اور ہر بندہ
02:41مومن کی زندگی میں نظر آتا ہے
02:43اس میں وضو بھی ہے
02:44اس میں سلام بھی ہے
02:45اس میں نکاح
02:46جو ایک سوشل ایکٹیوٹی ہے
02:48وہ بھی اسی کانٹیکس میں
02:50انشاءاللہ جبات ہوگی
02:51دیگر سوالات بھی شامل کریں گے
02:52گفتگو کرنے کے لیے
02:53عالم اسلام کے ممتاز
02:55مقتدر
02:55جائیہ دولہ میں اکرام تشریف فرما ہے
02:57کسی تعرف کے
02:58محتاج نہیں
02:59سب سے پہلی شخصیت
03:00حضرت علامہ
03:00مولانا لیاقت حسین حضری صاحب
03:02السلام علیکم
03:03ورحمت اللہ
03:05سر خیر مقدم
03:06سر آپ کا جزاکاللہ
03:07آپ کے ساتھ تشریف فرما
03:08دوسری شخصیت
03:09آپ بھی کسی تعرف کے
03:10محتاج نہیں
03:11اے آر وائی کیو ٹی وی
03:12کے ذریعے
03:12پوری دنیا میں
03:14اللہ اور اس کے رسول کی
03:15تعلیمات کی روشنی پھیلا رہے ہیں
03:17حضرت علامہ
03:17مولانا حافظ ویس احمد صاحب
03:19السلام علیکم ورحمت اللہ
03:22وبرکاتہ
03:23سر آپ کا بھی خیر مقدم
03:24جزاکاللہ
03:25اور جیسے کہ
03:26سرنامہ کلام میں
03:27ناظرین میں اینرز کیا
03:28کہ آج ہم چیدہ چیدہ
03:29جو تصورات ہیں
03:31عبادت کے
03:31یا جو چیدہ چیدہ عبادات ہیں
03:33آج ہم ان کو
03:34ذکر کریں گے
03:35زیر بحث لائیں گے
03:36تاکہ ہم اپنی
03:37روٹین کی جو زندگی ہے
03:38اس کو اسلام کی
03:39تعلیمات کے مطابق
03:41ہم اس کو لیٹ کر سکیں
03:42تو سر جو
03:43سب سے پہلا
03:44جو بنیادی سوال
03:45ان چیدہ عبادتوں میں
03:46میں کرنا چاہتا ہوں
03:47وہ وضو کے حوالے سے
03:48کہ اسلام میں
03:49یا اسلامی عبادات میں
03:50وضو کی اثر کیا اہمیت ہے
03:52اور کیا اس کا
03:53فلسفہ
03:54کیا اس کی حکمت
03:55آپ کو نظر آتی ہے
03:56بسم اللہ
03:57شکریہ روٹ صاحب
03:58جزاک اللہ
03:59وضو اور طہارت
04:01یہ ایک مسلمان کو
04:03عبادات کے لیے بھی
04:05لازم و ضروری ہے
04:06جیسے خاص طور پر
04:08جب آپ وضو کرتے ہیں
04:10تو
04:10نماز پڑھنی ہے آپ کو
04:12تو اس کے لیے وضو کرنا ہے
04:13قرآن کی تلاوت کرنی ہے
04:14خانہ کعبہ کا تواف کرنا ہے
04:17اور
04:18ویسے بھی انسان
04:19وضو کر کے سوتا ہے
04:21تو وضو انسان کی
04:23ظاہری
04:23باطنی
04:24روحانی
04:24جسمانی
04:25تمام
04:26تحارتوں کو
04:27محیط ہے
04:28بے شک
04:28رب تبارک و تعالیٰ نے
04:33تعریف فرمائی ہے
04:35ہے تو یہ
04:36اہلِ قبعہ کے لیے
04:37لیکن مطلق مسلمانوں کے لیے
04:38فرمایا کہ وہ لوگ
04:40تحارت کو
04:41پسند کرتے ہیں
04:42اور
04:43تحارت
04:44ان کے نزدیک
04:45بڑی اہمیت کی حامل ہے
04:46تو رب تبارک و تعالیٰ
04:47کے وہ محبوب بن جاتے ہیں
04:48جہاں تک
04:50سپیسیفک
04:51وضو کا تعلق رہا
04:52میں صرف
04:52حسن برکت کے لیے
04:53سب سے پہلے آیت سے
04:54شروع کروں گا
04:54کہ رب تعالیٰ نے
04:55باقاعدہ طور پر
04:57خوران کے اندر
04:57ہمیں حکم کیا
04:58فرمایا اپنے مو کو دونا ہے
05:10اپنے ہاتھوں کو
05:11بازو سمیت
05:12کونیوں سمیت دونا ہے
05:13اپنے سر کا مسا کرنا ہے
05:15اور اپنے پاؤں کو دونا ہے
05:16یہ چار فرائز بھی ہیں
05:17اور اس کے اندر
05:18وضو کا حکم بھی ہے
05:19جیسے ہر عبادت کے لیے
05:22کچھ چیزیں ہوتی ہیں
05:23کہ وہ شرط ہوتی ہیں
05:24فرض کے درجے میں ہوتی ہیں
05:25لیکن چونکہ عبادت سے پہلے ہوتی ہیں
05:27تو اس کو شرط نہ ہوئی ہے
05:28اس میں سے جیسے
05:29نماز کے لیے وقت کا ہونا
05:30کبلے کا ہونا
05:31اس میں ایک بنیادی شرط ہے
05:33تحارت کا ہونا
05:34کہ نمازی کا بدن پاک ہو
05:36اس کے کپڑے پاک ہو
05:37جہاں پر وہ نماز پڑھ رہا ہے
05:38وہ پاک ہو
05:39تو ہم اگر چاہتے ہیں
05:40کہ ہماری نماز ٹھیک ہو
05:42تو فرمایا کہ
05:43نماز جنت کی کنجی ہے
05:45اور تحارت نماز کی کنجی ہے
05:48کیا کہنے ہیں
05:48وہ صحیح تب ہوگا
05:50کہ جب آپ کی تحارت سے ہی ہوگا
05:51سبحان اللہ
05:52دوسرا وضو کا فائدہ یہ ہے
05:55روحانی اعتبار سے
05:56نبی قریصہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
05:58کہ جب انسان وضو کرتا ہے
05:59تو فرمایا جہاں ظاہری اعتبار سے
06:02اس کے جسم پر جو
06:03گندگی ہے
06:04میل ہے
06:05پسینہ ہے
06:06بیکٹیریاز ہیں
06:07جو کچھ چیزیں ہیں
06:08وہ صاف ہوتی ہیں
06:09اسی طرح فرمایا
06:10کہ اللہ تبارک و تعالی
06:11اس کی برکت سے
06:12اس کے گناہوں کو بھی صاف کرتا
06:14اللہ
06:14اس کے ہاتھ دھلتے ہیں
06:16اس کا مو دھلتا ہے
06:17جہاں جہاں
06:17وہ میڈیکل بین فٹ ہے
06:19یا سپیریچول بین
06:19بالکل
06:20دوسرا فرمایا
06:21اس کے گناہ صاف ہو جاتے
06:23تیسرا فرمایا
06:24کہ اس کی روحانی برکت یہ ہے
06:25کہ قیامت کے دن
06:27میری امت کے لوگ
06:28جو ان کے وضو کے آزاں ہیں
06:31وہ چمک رہے ہوں
06:32اللہ
06:32فرما وہ اس سے پہچانے جائیں گے
06:34کہ یہ امتِ مصطفیٰ ہے
06:36اللہ
06:36سبحان اللہ
06:37جیسے الگ طور پر
06:38ایک شراخت ہوتی ہے
06:39دوسرا آپ یہ دیکھیں
06:41جسمانی اعتبار سے
06:43اور میڈیکل اعتبار سے دیکھیں آپ
06:44میڈیکل وائز دیکھیں آپ
06:46ابھی آپ نے دیکھا
06:47کہ کرونا آیا
06:48اور سب طرف شور مچا ہوا تھا
06:50کہ بند کرو
06:51مسجدیں بند کرو
06:52بند کرو
06:52آپ نہ جاؤ فلان کرو
06:54آپ دیکھیں کہ پوری دنیا کے اندر
06:56سب سے زیادہ کم
06:58ہمارا ریشو آیا موات کا
06:59اللہ
07:00وصدے بھی کھولی رہی
07:01نمازیں بھی ہوتی رہی
07:03ہاں کچھ جو ہے
07:04چیزوں کا اعتمام کیا
07:06ایسو پیس کا اعتمام کیا
07:07وہ ضروری ہے
07:08وہ کیا گیا
07:08اور ڈسٹنس کیا
07:10اور دوسری چیزوں کا اعتمام کیا
07:12لیکن وضو کی برکت تھی
07:14اللہ
07:14یہ نماز کی برکت تھی
07:16کہ بحمد اللہ
07:17اس کا ہوتا یہ ہے
07:19کہ جتنی یہ ساری گندگی ہے
07:21یہ صاف ہوتی ہے
07:22اچھا اس میں آپ دیکھیں
07:24کتنی بیماریاں ایسی ہیں
07:25اور بیماریوں کے اندر
07:26بار بار ڈاکٹر یہ کہتے ہیں
07:27کہ آپ دن میں
07:28اتن مرتبہ پانی ڈالیں
07:30ایک مثال کے طور پر
07:32ایک بندہ ٹینشن کا مریض ہے
07:33سٹریس ہے اس کو
07:34کہتے ہیں کہ آپ
07:35جترہ مو دھائیں گے
07:37آنکھوں میں پانی ڈالیں گے
07:39آپ یہاں پر جو ہے
07:40اپنی گدی پر ہاتھ لگائیں گے
07:42گیلا کر کے
07:43تو اس سے آپ کا جو
07:44لیول ہے
07:45ٹینشن کا
07:46سٹریس کا وہ کم ہوتا ہے
07:47غصہ آتا ہے
07:49انسان کے طبیعت کے اندر
07:50چرچڑا پان آتا ہے
07:51حدیث پاک میں بھی آیا
07:52نبی علیہ وسلم نے فرمایا
07:53کہ غصہ شیطان کے طرف سے ہے
07:55اور فرمایا
07:56شیطان آگ سے ہے
07:57اس آگ کو پانی سے بوجاؤ
07:59اللہ
08:00ڈالٹ صاحب آپ دیکھ لیں
08:02جتنے ہمارے ناظرین ہیں
08:03ہماری بہنیں ہیں
08:04یہ جو گھر کے اندر
08:05چھوٹی سی بات کے اوپر
08:06آگ بگولہ ہو جاتے ہیں
08:07آتش مزاج
08:09ایسا ہی
08:09این شخص آتش مزاز است
08:11فرمایا
08:12وہ جو آگ بگولہ ہے
08:13اس آگ پر پانی ڈالیں آپ
08:15آپ وضو کر کے آئیں
08:17اللہ
08:17آپ کا وہ لیول
08:18کم نہ ہو جائے
08:19تو آپ کہتے ہیں
08:20کیا کہنا
08:20فرمایا
08:21آپ اپنی خانگی زندگی
08:23اپنی عملی زندگی
08:24کسی بھی اعتبار سے دیکھیں
08:26جسمانی اعتبار سے دیکھیں
08:27روحانی اعتبار سے دیکھیں
08:29فرمایا
08:29وضو کی اتنے فوائد ہیں
08:31دیکھیں
08:32ہم تو کسی بھی چیز کو
08:33اس رئیے کرتے ہیں
08:34یہ تو سانوی ہے ساری
08:36ہم تو کہتے ہیں
08:36کہ یہ ہمارے رب کا حکم ہے
08:38اللہ
08:38پرائیمری ہے ہمارے لئے
08:39لوگ تو کہتے ہیں
08:40حکمت کیا ہے
08:41حکمت حکمت بتا ہے
08:42ہم کہتے ہیں
08:42سب سے بڑی حکمت یہ ہے
08:43حکمتوں کے حکمت
08:45فعل الحکیم
08:46اس نے ہم پر لازم کیا ہے
08:49حکمتیں حکمتیں
08:50اس کے پیچھے
08:50کیا بات
08:51وہ اپنے بندوں کے لئے
08:52فائدہ مند چیز
08:53لیکن
08:54آپ دنیاوی اعتبار سے بھی دیکھیں
08:56آج دنیا کا سائنس دان
08:57یہ کہتا ہے
08:58کہ دن میں اتنی مرتبہ
09:00مو دو
09:00اپنے آزا کو صاف کرو
09:01سر پر مسا کرو
09:02یہاں پانی لگاؤ
09:03وہاں پانی لگاؤ
09:04ہم مسلمانوں کو
09:05کچھ کرنے کی ضرورت نہیں
09:06اور یار دن میں
09:07پانچ مرتبہ
09:08وضو کر لو
09:09یہ سب کچھ
09:10تمہارا لیول پر آ جائے گا
09:11یہ ساری
09:12تینشن
09:12ڈپریشن
09:13انزائٹی
09:14فولانا
09:15یہ اتنی بڑی بڑی گولیوں
09:16کہ ڈیبیا کھانے کی ضرورت نہیں پڑے
09:18تو یہ سارا کچھ کرو
09:19میرے رب تبارک
09:20ابتالہ
09:21وضو کی برکت سے
09:22تمہاری روحانی جسمانی
09:23ساری بیماری
09:24کیا بات ہے
09:25سلامت رہے
09:25اور
09:26علامہ صاحب نے
09:27جو امفیسائز کیا
09:28اس بات کو
09:28ہر مسلمان کو
09:30اس بات کو
09:31مد نظر رکھنا ہے
09:31کہ
09:32وضو کی جو اہمیت
09:33جو افادیت
09:34اور جو حکمتیں
09:35اس میں پوشیدہ ہیں
09:36اور آپ تک
09:37پہنچائی گئیں
09:38تو یہ ضروری نہیں ہے
09:39ناظرین
09:40کہ ہم صرف اگر
09:41نماز کے لیے
09:42ہمیں اٹھنا ہے
09:42نماز ادا کرنی ہے
09:43تو پھر ہم باوضو ہوں
09:44بلکہ ایک بندہ
09:46مومن کے لیے
09:47بہت ضروری ہے
09:47کہ وہ کوشش یہ کرے
09:49کہ وہ ہر وقت
09:50باوضو رہے
09:50اور جو پھر
09:51یقیناً
09:52اس کی برکات ہیں
09:53اس کے سمرات ہیں
09:53وہ یقیناً
09:54ہمارے حصے میں آئیں گے
09:55ایک بہت اہم سوال
09:56جو کہ
09:57ہماری سوسائٹی سے
09:58متعلق ہے
09:59یقیناً
10:00انسان
10:01دیگر امور میں
10:02مسروف عمل رہتا ہے
10:04اور وہ کہیں
10:05دنیا میں گم بھی ہو جاتا ہے
10:06لیکن پھر اچانک
10:07ایک آواز آتی ہے
10:08کہ
10:08اللہ اکبر
10:09اللہ اکبر
10:10یہ وہ صدای ازان ہوتی ہے
10:12جو یقیناً
10:13بندگانے
10:13بندگانے
10:14خدا جو ہیں
10:15وہ پھر
10:15نماز کے لیے
10:16اٹھ کھڑے ہوتے ہیں
10:17یہ خوبصورت
10:18سوال آج
10:19اس تصور عبادت
10:20یا اسلام میں
10:21عبادت کا تصور میں
10:22انشاءاللہ
10:23شامل کریں گے
10:23ایک بریک ہائل ہے
10:24اس یقین کے ساتھ
10:25کہ آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
10:26آپ سے ہوتی ہے
10:27ملاقات ایک بریک کے بعد
10:28ویلکم بیک ناظرین
10:29عبادت کا تصور
10:30آج کا موضوع
10:31اور پہلا سوال
10:32جو وضوع کے مطالق
10:34کیا گیا
10:34علامہ صاحب نے
10:35بہت سیر حاصل
10:36گفتگو فرمائی
10:37اور دوسرا سوال
10:38جو میں نے
10:38بریک سے قبل
10:39آپ سے ارس کیا
10:39کہ ایک بہت اہم
10:40رکن اسلام
10:41کہ جب ہم
10:42زندگی میں
10:43مصروف ہو جاتے ہیں
10:44اور اپنے
10:44ایکٹیوٹیز میں
10:46اپنے آپ کو
10:46انوالف کر لیتے ہیں
10:47تو پھر ایک آزان
10:48کی آواز آتی ہے
10:49اللہ اکبر سے
10:50جس کا آغاز ہوتا ہے
10:52اور پھر یقینا
10:52اللہ نے جن کو
10:53توفیق دی ہے
10:54بندگان خدا
10:55کے دل
10:56مائل ہوتے ہیں
10:56اور پھر وہ
10:57نماز کے لیے
10:58روانہ ہوتے ہیں
10:58تو یہ
10:59مسلم سوسائٹی میں
11:00سر
11:00اس کا کیا
11:01پوزیٹیو امپیکٹ ہے
11:03کیا اس کے
11:03مضبط اثرات
11:04مرتب ہوتے نظر آتے ہیں
11:05تو بالعموم بھی
11:07اور بالخصوص بھی
11:08آزان کے حوالے سے
11:09جو ایک معاشرے میں
11:10اس کا کردار ہے
11:10سر کیا ہے
11:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:12جی بہت خوبصورت
11:13سوال ہے
11:14جیسے
11:15اس سے پہلے
11:17وضو کے حوالے سے
11:18سوال
11:19کیا گیا
11:19تو
11:21اسی طرح
11:22نماز سے پہلے
11:23جو ہے وہ
11:23آزان کا ایک تصور ہے
11:24اور آزان
11:26اسلامی معاشرے
11:27کا
11:27ایک بہت ہی اہم
11:29جز اور اسلام
11:29کا ایک بہت
11:30خوبصورت شعار ہے
11:32اور یہ صرف
11:34ایک
11:34معزن کی آواز
11:36نہیں ہے
11:36یہ
11:37پوری انسانیت
11:39کی
11:39ضمیر کی آواز
11:41بھی ہے
11:41اور فطرت کی آواز
11:42بھی ہے
11:43اس لیے کہ
11:44جب آپ پورے
11:45جہاں پہ
11:46نظر دوڑاتے ہیں
11:47آسمان کی
11:48بلندیاں دیکھتے ہیں
11:50زمین کی
11:50وسطیں دیکھتے ہیں
11:52سمندر کی
11:53گہرائیاں دیکھتے ہیں
11:54پہاڑوں کی
11:55سختی دیکھتے ہیں
11:56تو زبان سے
11:57یہی نکلتا ہے
11:58اللہ
11:58اکبر
11:59اللہ
11:59کتنا بڑا ہے
12:02اللہ بہت بڑا ہے
12:03تو یہ انسان
12:04جو فطرتاً
12:05کہنا چاہتا ہے
12:06جو مزاجاً
12:07کہنا چاہتا ہے
12:08اس کو
12:09اللہ پاک نے
12:10دین کا ایک
12:11شعار اور جز
12:12بنا کے
12:12اس صدا کو
12:13ہمارے کانوں میں
12:14پہنچانے کا
12:15انتظام کر دیا
12:16اللہ
12:17اور دوسرا
12:18آپ یہ دیکھیں
12:19کہ
12:19آزان اس بات
12:21کا اعلان ہے
12:22کہ
12:23کس کی بات
12:24ہونی چاہیے
12:25لوگ کہتے ہیں
12:26وہ طاقتور ہے
12:27وہ طاقتور ہے
12:28آزان اس بات
12:29کا اعلان کرتی ہے
12:30کہ وہ سپر پاور
12:32اے شکل
12:32وہ حقیقی طاقت ہے
12:34اس کو کبھی
12:35مت بولنا
12:36جو آزان کے
12:37مفہوم کو
12:38نہ سمجھ سکا
12:39اس میں تکبر
12:40پیدا ہو سکتا ہے
12:41اس میں فیرونیت
12:42پیدا ہو سکتی ہے
12:43وہ ظلم کر سکتا ہے
12:45لیکن جس پر
12:46اللہ اکبر
12:47اللہ اکبر کی
12:48صدائیں
12:48اثر کر رہی ہوں
12:50جس پر
12:51وہ کبھی بھی
12:52ان چیزوں کی طرف
12:53نہیں آ سکتا
12:53اسے اللہ ہی
12:55بڑا محسوس ہوگا
12:57اور اپنی ذات
12:58اسے آجزی والی
12:59محسوس ہوگی
13:00اور تیسرا پہلو
13:02آپ اس میں دیکھیں
13:03کہ
13:03صلاح اور فلاح
13:07کی بات
13:07معاشرے میں
13:08ہوتی رہنی چاہیے
13:09کیا بات ہے
13:10معاشرے میں
13:14یہ آواز
13:15کبھی ختم نہیں ہوگی
13:16آزان قائم ہے
13:17آؤ بھائی
13:18کامیابی کی طرف
13:19کامیابی لوگ
13:21اس پر
13:21بلین ڈالرز
13:23خرچ کر کے بھی
13:24اس سوال کا جواب
13:25ڈھونڈ رہے ہیں
13:25کہ کامیابی
13:26کہتے کس کو ہیں
13:27سطح کیا ہے
13:28میار کیا ہے
13:29کرائیٹیریہ کیا ہے
13:31اور آواز
13:32کتنی دفعہ
13:33ان کے درمیان
13:33یہ بھونجری ہوتی ہے
13:34ہی آلالسلا
13:36ہی آلالفلا
13:37آؤ نماز کی طرف
13:38آؤ کامیابی کی طرف
13:40تو معاشرے کے اندر
13:41صلاح اور فلاح
13:42کی جو بات ہے
13:43وہ آزان کے ذریعے
13:44پہنچتی رہتی ہے
13:46پھر سارے مذاہب
13:47کے درمیان
13:48اگر آپ
13:48اس کی تاثیر دیکھیں گے
13:50کہیں گھنٹیاں
13:51بجا کے آ رہے ہیں
13:52کہیں آگ جلا کے آ رہے ہیں
13:54اور ایک یہ خوبصورت
13:55جو حضرت عمر فاروق
13:56رضی اللہ تعالیٰ عنہ
13:57کو الفاظ سکھائے گئے
13:58اور انہوں نے آکے
13:59مشورہ دیا
14:00حضور نے اس کو
14:01پسند فرمایا
14:02یہ سکھائے گئے ہیں
14:03یہ بتائے گئے ہیں
14:04یہ الفاظ
14:05تو عبادت کے لیے
14:06بلانے کا جو
14:07ایک انتظام ہے
14:08وہ اللہ پاک
14:09نے کتنا خوبصورت
14:11رکھا ہے
14:11کہ اس میں
14:12اللہ کی بڑائی
14:13کا اعلان ہوتا ہے
14:14مومن کے ایمان
14:15کی تجدید ہو جاتی ہے
14:17اشہدو اللہ
14:18الہہ الا اللہ
14:19اشہدو انہ
14:19محمد الرسول اللہ
14:21اگر آپ صرف
14:22ایک آزان کا جواب
14:23دے دینا
14:23تو آزان کا جواب
14:25دیتے ہی
14:26آپ کا ایمان
14:26فریش ہو جائے گا
14:27آپ کا ایمان
14:28تازہ ہو جائے گا
14:28حضرت شاہ عبدالعزیز
14:30محدث دیلوی
14:31رحمت اللہ علیہ
14:32نے کہا
14:32کہ ایک گناہگار
14:34عورت تھی
14:35اور مرتے وقت
14:36اس کی زبان پر
14:37یہ آیتیں جاری ہو رہی تھی
14:38فدخلی فی عبادی
14:39ودخلی جنتی
14:40تو اس کو خواب میں دیکھا
14:42تو اس نے کہا
14:43کہ میں جو آزان کے وقت
14:44لوگوں کو
14:44خاموش کراتی تھی
14:46نہ میرے رب کو
14:47وہ پسند آگیا
14:47تو اس کی زبان پر
14:50جاری ہو گیا
14:51فدخلی
14:51حالا کے نیک نہیں تھی
14:53تو یہ جو ہے نا
14:54آزان کا عدب
14:55آزان کا احترام
14:57اس پہ خاموشی
14:58حضور نے سکھائی
14:59پھر اس پہ کلمات سکھائے
15:01اس کا جواب دینا
15:02اور پھر اس کے بعد
15:03دعا پڑنا
15:04دعا پڑنے پر
15:05شفاعت کا واجب ہونا
15:07یہ اتنا بڑا خزانہ ہے
15:08مسلم معاشرے کا
15:10کہ اگر اس کے
15:11معنویت کو انسان سمجھ لے
15:13اور اس کی معنویت
15:14کو اپنے اوپر تاری کر لے
15:15اور پھر آخر میں
15:17یہ بھی ارز کروں گا
15:17کہ مولا کائنات
15:20رب العالمین
15:21جو ہے
15:22وہ اپنے بندوں کو
15:23احترام کتنا دیتا ہے
15:25عزت کتنی دیتا ہے
15:26آپ کی ایک کانفرنس ہو رہی ہے
15:28اس کے تین چار سیشن ہیں
15:29تو ایک ہی کارڈ
15:31چھپ جاتا ہے
15:31اور اس میں ٹائمنگ
15:32الگ الگ لکھ دیتے ہیں
15:33کہ آج آئیے گا
15:34لیکن دیکھیں
15:35دن کی پانچ نمازیں ہیں
15:37ایک کارڈ پہ
15:38اللہ نے نہیں بلایا
15:38فجر ہوگی
15:40الگ آزان
15:41اور ہر بار
15:42بندے کو
15:42الگ سے بلایا
15:43اور یہ بہت بڑی
15:45حجت ہوگی
15:46خود آزان بھی
15:47بندوں پر
15:49تو اگر اس کی
15:49معنویت کو سمجھا جائے
15:51حضرت علی رضی اللہ تعالی
15:52نے غمگین بیٹھے تھے
15:54امام دیلوی نے
15:55اس حدیث کو ذکر کیا
15:56مرقات میں یہ حدیث موجود ہے
15:57حضور نے فرمایا
15:58علی تم غمگین لگتے ہو
16:00کہا جی یا رسول اللہ
16:01کہا گھر میں کسی کو
16:08میں نے کان میں
16:08ازان دلائی
16:09اللہ نے میرے غم کو
16:10دور کر دیا
16:11یہ قبرستانوں میں
16:13دی جاتی ہے
16:14ازان نماز کے علاوہ
16:16مشکل مواقع پر
16:17پڑی جاتی ہے
16:18جہاں جہاں
16:20اس ازان کی آواز
16:21بلند ہوگی
16:21بچے کے پیدائش ہو رہی ہے
16:22تو اس کو
16:23اب بچہ جب پیدا ہوتا ہے
16:24پہلی آواز
16:25اس کے کان میں
16:25اور آپ یہ دیکھیں
16:27کہ جو اس سے
16:28متصف ہو جاتا ہے
16:29یعنی جو ازان دینے والا ہے
16:31قیامت کے دن
16:31اس کی گردن
16:32بلند کر دی جائے گی
16:33اس کا مقام
16:34لوگوں میں
16:35اونچا کر دیا جائے گا
16:36اور عرش کا
16:37جن لوگوں کو
16:38سایہ نصیب ہوگا
16:39ایک حدیث میں آیا
16:40کہ وہ امام
16:42جسے مقتدی
16:43پسند کرتے ہوں
16:44اور وہ قرات
16:45قرآن کرتا ہو
16:46اور وہ
16:47معذن جو ازان دیتا ہو
16:49اللہ اسے بھی
16:49عرش کا سایہ نصیب
16:50فرمائے گا
16:51تو معاشرے میں
16:52اس کا جو اثر ہے
16:53اس کی تاثیر ہے
16:54اس کے جو فوائد ہیں
16:55اس کی عزت ہے
16:56اس کا اعترام ہے
16:57اس کے دسیوں پہلو ہیں
16:59اللہ بس ہمیں
17:00توفیق دے
17:01کہ معذن
17:02ہمیں بلائے
17:03اور ہم اس پر
17:04لبیک کہ کے پہنچے
17:05آمین سمم آمین
17:06اور جو
17:07بہت ہی خوبصورت
17:09جو نقطہ
17:10آپ نے بیان کیا
17:11علامہ صاحب
17:12میں یقیناً
17:13دل کی
17:14اتھا گہرائیوں سے
17:15جو خاص طور پہ
17:16ہماری
17:17خواتین ہیں
17:18ضعیب خواتین ہیں
17:19بزرگ خواتین ہیں
17:20گھروں میں
17:21خاص احتمام
17:22آج بھی ان گھروں میں
17:24بیٹھی ہوئی
17:24ان خواتین کی عظمت
17:26کو میں
17:26سلام محبت
17:27اور خیراج تحسین
17:28پیش کرتا ہوں
17:29کہ جو آج بھی
17:30اس دور پور فتن میں
17:31کہ جو
17:31سوشل میڈیا کا دور ہے
17:33اور ایک
17:33بہتی لائف
17:35بیزی نظر آ رہی ہے
17:36وہاں پر بھی
17:36آج وہ خواتین
17:37یہ احتمام کرتی نظر آتی ہیں
17:39کہ آزان کی آواز آ رہی ہے
17:40خاموش ہو جاؤ
17:41آزان کے کلمات کے
17:42جواب دو
17:43یہ کام چھوڑ دو
17:46بیٹھو
17:46خصوصی انداز سے
17:47وہ گھر میں
17:48ایک احتمام کرتی نظر آتی ہیں
17:49تو دیکھیں
17:50کیسی کیسی
17:51خوش خبریاں
17:52اللہ رب العزت کی طرف سے
17:53ان تک پہنچیں گے
17:54جنہوں نے
17:55آزان کے لیے
17:56اتنے خوبصورت انتظامات کی
17:57اللہ تعالی ہم سب
17:58اللہ تعالی ہم سب کو
17:59یہ توفیق دے
18:00کہ ہم آزان
18:01کو بہت ہی احترام کے ساتھ
18:03سنیں بھی
18:03اور پھر اس سے
18:04متعلق جتنے بھی
18:06آپ سمجھ لیں
18:06سمرات ہیں
18:07برکات ہیں
18:07جو اللہ صاحب نے بیان فرمائے
18:09اللہ رب العزت
18:10ہم سب کو
18:10عمل کی بھی توفیق دے
18:12اور ہماری جھولیوں میں
18:13اس آزان کی وجہ سے
18:14ملنے والے
18:15جو سمرات ہیں
18:16جو برکات ہیں
18:16ہماری جھولی میں ڈالتے ہیں
18:17امین
18:17میں اللہ صاحب
18:18ایک اور چیز کی طرف
18:20لانا چاہتا ہوں
18:21اپنے ناظرین کی توجہ
18:22کہ انفاق فی سبیل اللہ
18:23قرآن تعقید کرتا
18:25نظر آ رہا ہے
18:25حدیث تعقید کرتی
18:26نظر آتی
18:27یہ بار بار
18:28صدقات کی اوپر
18:29اتنی تعقید
18:30اتنا زور
18:31کہ اللہ کے دیئے ہوئے میں سے
18:32اللہ کی راہ میں
18:33خرچ کرو
18:34تو سر کیا اس کے پیچھے
18:36کیا حکمت ہے
18:36کیوں اس قدر تعقید
18:38صدقات کے حوالے سے آتی ہے
18:39جی ایک تو
18:41بنیادی طور پر یہی ہے
18:42جو قرآن مجید
18:43قرآن امین نے
18:44خود اس کی حکمت ذکر کی
18:45کہ خود من اموالیہم
18:46صدقتا تطاہیرہم
18:48و تزکیہم بیہا
18:50کہ جب انسان
18:51اپنے اموال سے
18:52صدقات نکالتا ہے
18:53زکاة نکالتا ہے
18:55تو اس کی وجہ سے
18:55وہ مال پاک ہو جاتا ہے
18:57سبحانہ
18:57وہ مال جو بقیہ ہے
18:59وہ سترہ ہو جاتا ہے
19:01وہ آپ کے لئے
19:01حلال ہو جاتا ہے
19:02وہ آپ کے لئے
19:03پاکیزہ اور رحمتوں
19:04اور برکتوں کا ہو جاتا ہے
19:06پلکہ ایک مقام پر فرمایا
19:07کہ حسنو اموالکم بززکاة
19:09وہ جو ہے
19:10وہ زکاة کے ذریعے
19:11محفوظ ہو جاتا ہے
19:12مضبوط قلو کے اندر فرمایا
19:14اپنے مالوں کو
19:14زکاة دیکھے بند کرو
19:16دوسرا ایک سوسائٹی کے اندر فرمایا
19:19کہ
19:19فرمایا ایسا نہ ہو
19:24کہ ایک انجماد ہو جائے
19:26اور چند ہاتھوں کے اندر
19:28چند خاندانوں کے اندر
19:30جیسے ایک مشہور ہے
19:31بیس پائیس خاندانوں کے اندر
19:33ہی گھوم رہا ہے
19:33سارے کے سارا پیسہ
19:34ہمارے عمومی طور پر مشہور ہے یہ
19:36فرمایا یہ نہ ہو جائے
19:37ایک ارتکاز اور انکاس نہ ہو جائے
19:42اور منجمد نہ ہو جائے سارا نظام
19:44بلکہ ایک بہت دریا کی طرح
19:46ایک نظام چلتا رہے
19:47معیشت کا نظام چلتا رہے
19:48اور اس کی برکت سے یہ ہوگا
19:51کہ سوسائٹی کے اندر
19:52بالکل اپ انڈ ڈاؤن نہیں ہوگا
19:54ایسا نہیں کہ
19:55امیر امیر سے امیر تر ہوتا جا رہا ہے
19:57اور غریب کے لیے
19:59نان شبیدہ بھی نہیں
20:00تو فرمایا کہ
20:01تمہیں اللہ نے جو مال دیا ہوا ہے
20:03اس مال کو بالکل
20:05اس پر سام بن کے نہ بیٹھ جاؤ
20:07ایک تو زکاة آپ کو ادا کرنی ہے
20:10صدقہ فطر ادا کرنا ہے
20:12وہ واجب ہے
20:12آپ قربانی ادا کرتے ہیں
20:14وہ واجب ہے
20:14اس کے علاوہ بھی فرمایا
20:16کہ آپ اپنے مالوں کی
20:18اپنے مالوں کے صدقات
20:20نافلہ بھی ادا کرتے رہے
20:21دیتے رہے
20:22دیتے رہے
20:23دوسرا فرمایا
20:24کہ آپ کے اندر جو لالچ ہے
20:27ہرس ہے
20:27حویس ہے
20:28مال کی وہ ختم ہوگی
20:31فرمایا جن کے من سے لالچ
20:36کو کھینچ دیا گیا
20:37وہ فلا پا گئے
20:38اللہ میں صاحب فلا کی بات کر رہے تھے
20:39فرمایا وہ فلا پا گئے
20:41کامیاب ہو گئے
20:43مال ایک ضرورت ہے
20:44المال والبنون
20:45زینت الحیات الدنیا
20:46مال اللہ کی نعمت ہے
20:48مال اللہ کا کرم ہے
20:50لیکن ازادی کرامی
20:51اگر انسان اسی مال کو
20:54بالکل جو ہے
20:55اپنے من کے ساتھ لگا لے
20:57اور لالچ من کے اندر پیدا ہو جائے
21:00تو فرمایا
21:01وہی مال تمہارے لئے
21:02وبال بن جائے
21:03تم چاہو
21:04تو اسی مال کے ذریعے
21:06تم جنت لے سکتے ہو
21:08اللہ
21:08اپنے قبر کو منور کر سکتے ہو
21:11یہی صدقات و خیرات
21:13حسنات
21:14قبر میں آپ کے مونی سے
21:15مددگار بن جائیں گے
21:17اور فرمایا
21:18کہ اس کی قبر
21:18جنت کے باغوں میں سے باغ بن جائیں
21:20فرمایا
21:21یہی مال جو اللہ نے تمہیں دیا
21:23اِلَا مَا تَلْإِنسَانَ
21:24اِن قَتَعَنْهُ عَمَلُهُ
21:25اِلَّا مِن صدقت جاریہ
21:26صدقات جاریہ
21:28جتنے کر کے جائیں گے آپ
21:29فرمایا
21:30نہیں بھی ہوں گے
21:31ہسپٹل ہے
21:32چیریٹی کی ہوئی ہے
21:33کمہ خطبائی ہے
21:34مدسہ بنایا
21:35مسجد بنائی
21:35جو بھی کار خیر کر کے گئے
21:37مال لگا نا
21:38ہے تو مال ہے
21:40لیکن فرمایا
21:40اس مال کو
21:41سیدنا عثمانی غنی
21:42رضی اللہ غنی کا نام
21:43آج بھی غنی چل رہے ہیں
21:45آج بھی
21:46آپ یہ دیکھیں
21:48کہ سخاوت
21:49اور عدل
21:50یہ ایسے وصف ہیں
21:52کہ کافر بھی کرے
21:53تو اس کا نام زندہ رہے
21:54کیا اہم بات کیا
21:56حاتم تائی مسلمان تو نہیں
21:57بہت اہم بات کی
21:58اب آج بھی بوچھ دیا
21:59آپ نے آتم تائی ہو گیا
22:00آپ نے آتم تائی ہو گیا
22:01تو کافر تھا
22:03ہے جی
22:04نوشیروہ بادشاہ
22:05سخاوت ایسی چیز ہے
22:06آج بھی ذکر ہو رہا ہے
22:06نوشیروہ بادشاہ
22:07کا عدل آج بھی مشہور ہے
22:09تو یہ ایک ایسا وصف ہے
22:11بلکہ نبی کریسی صلی اللہ علیہ وسلم
22:12نے فرمایا
22:12سخیون جاہلون
22:14احبا الاللہ من عابدن بخیل
22:16ایک آدمی ہے
22:17تصویح پڑھ رہا ہے
22:18تصویح پڑھ رہا ہے
22:19پڑھ رہا ہے
22:19وظیفیں پڑھ رہا ہے
22:20لیکن کہ کوئی غریب آگیا
22:21میں اس کے ہوا
22:22اولا اللہ علیہ علیہ علیہ
22:23مال ختم
22:24تیری تین تصویحوں کا کیا فائے
22:27تصویح پھریت دل نہ پھریا
22:28تیرے اندر وہی کا وہی جو ہے
22:31لالچ اور حرس اور
22:33حویس اور بھر کے بیٹھا ہو
22:34رقت ہی پیدا نہیں
22:35وظیف نے فرمایا
22:36خیر الناس
22:37بھین فاؤ الناس
22:38فرمایا
22:39تمہارا ایمان
22:40اور تمہارے مومن ہونے کا
22:41یہ پتہ چلتا ہے
22:42کہ تم کسی کے لیے نافع بنتے ہو
22:43کسی کا چھوٹا سا کام کر دو
22:46اللہ تعالیٰ تمہارے لیے
22:47یہ تصویحات سے
22:48بڑھ کر
22:49رب تعالیٰ تمہیں
22:50عجر و سواب عطا فرمائے گا
22:51تو آپ یہ دیکھیں
22:53کہ دینی اعتبار سے
22:54دنیاوی اعتبار سے
22:56اخروی اعتبار سے
22:57ہر اعتبار سے
22:59اور اس کے بعد
23:00جو اللہ تعالیٰ
23:01آپ کو خرش کرنے کا
23:03اس جہان میں بھی
23:04اور آخرت میں بھی
23:05بدل دیتا ہے
23:05اس کی بھی مثالیں
23:07اللہ تعالیٰ نے
23:08قرآن مجید فرقان حمید
23:09کے اندر عطا فرمائی
23:10اگر آپ کی اجازت ہے
23:11میں چاہتا ہوں کہ
23:12بہت زبردست جواب ہے
23:13اور مکمل آپ آرام سے کریں
23:15ایک بریک ہائل ہو گئی ہے
23:16اس کے فوراں بعد آتے ہیں
23:17ناظرین
23:18یہ مجبوراں ہی
23:19میں نے روکا
23:20میں نے کوشش کی
23:20کہ اللہ تعالیٰ صاحب کا
23:21جواب تسلی سے چلا جائے
23:22لیکن کیونکہ
23:23بہت اہم جواب ہے
23:24تو انشاءاللہ
23:25آرام سے سنیں گے
23:25اس یقین کے ساتھ
23:26کہ آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
23:27سی یو
23:28رائٹ آفٹر دیس شورٹ پر
23:29ویلکم بیک ناظرین
23:30بریک کے بعد
23:31آپ کا خیر مقدم ہے
23:32اور عبادت کا تصور
23:34آج ہمارا موضوع
23:35اور اس سے مطالق
23:36مختصر
23:37وقت میں
23:38ہم نے کوشش کی
23:38کہ ہم زیادہ سے زیادہ
23:40جو تصورات
23:41عبادت ہیں
23:41ان کو ہم شاملے
23:43پروگرام کریں
23:44اور یقیناً
23:44اب تک کی جو گفتگو ہے
23:45وہ بہت سہر حاصل ہے
23:46بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا
23:48بریک سے قبل
23:49لامہ صاحب نے
23:50جو جواب
23:51انعایت فرما رہے تھے
23:52آپ صدقات کے حوالے سے
23:53اسلام نے اس قدر تاریل
23:54قرآن کی بڑی پیاری
23:55ایک مثال
23:56مجھے یاد آئی تھی
23:56وہ دیکھ کے
23:57بہت اللہ صاحب
23:57گفتگو کریں گے
23:58بسم اللہ
23:59قرآن مجید فرقان حمید
24:00میں اللہ تعالیٰ فرمایا
24:01کہ وہ لوگ جو
24:01اللہ کے نام پر خرش کرتے ہیں
24:03فرما اس کی مثال
24:08ایسی ہے
24:08کہ جیسے ایک دانہ ہے
24:09ایک دانہ انسان لگاتا ہے
24:11ایک دانہ زمین کے اندر بویا
24:20اس ایک دانے میں سے
24:21ایک جو ہے وہ
24:22آپ کے ساتھ پودہ نکلا
24:24اس پودے کے اندر جو ہے
24:26کھومپل لکھری
24:27اس پودے کے اندر
24:29سات بالی ہیں
24:30سات بٹے ہیں
24:31اور فی قلی سمبل اتیمیاتو حبا
24:34ہر ہر بالی کے اندر سو دانہ ہے
24:36ٹھیک
24:37تو ایک دانہ
24:39اور اس کا ریٹن جو ہے
24:41کم از کم
24:42منیمم سے منیمم یہ ہے
24:43کہ جو ہے وہ سات سو مل رہا ہے
24:46ٹھیک
24:46اور میں اس کو تم یہ نہیں سمجھنا
24:48کہ باؤنڈ ہے
24:48واللہ یضاقف لیمی شاہ
24:50واللہ حاصل
24:51تو آپ یہ دیکھیں آپ
24:53دوسری قرآن مجید فرقانہ حمیدہ فرمایا
24:55فرمایا جو کچھ خرچ کرنا ہے آج کر لو
24:57پھر وقت آئے گا تم کو ہوگے
24:59کہ خرچ کا موقع دے دو مجھے
25:01وَاَنْفِقُمِمْ مَا رَزَقَنَاكُمْ مِنْ قَبْلِ
25:03اَنْيَاتِيَا أَحَادَكُمُ الْمَاوْتِ
25:06موت سے پہلے پہلے خرچ کر لو
25:08فَيَقُولَ رَبِّ لَوْلَا أَخَّرْتَنِي
25:11اِلَا أَجَلِينَ قَرِيبٍ فَأَصَّدَّقَا
25:14وَاَكُمْ مِنَا الصَّالِحِينَ
25:15بعد میں فرمایا
25:16فرمایا
25:17یا خدایا
25:17کوئی تھوڑی سی مولت دے دے
25:19یہ اتنا میں نے جو جمع کر کے رکھا ہوا تھا
25:21اس کو میں کوئی صدقہ کر سکا
25:22وہ خیرات کر سکا
25:23تو فرمایا
25:27آج اللہ نے تمہیں
25:29یہ زندگی بوقا ہے
25:30یہ نہ سوچو کہ
25:32بعد میں بچے خرچ کریں گے
25:33تو میرا سوئن کریں گے
25:34تو چالیسوںہ کریں گے
25:35تم نہیں کر سکے
25:37تو وہ کدھر سے کریں گے
25:38جو کرنا ہے
25:39آج کر لو
25:40اپنی قبر کو
25:41اپنے حشر کو
25:42اللہ کے نام پر دے
25:44کہ خرچ کے آبادشات کر لو
25:45آمین آمین
25:46اور یقیناً ناظرین
25:47یہ کہنا درست ہوگا
25:50کہ اس سے قبل
25:51کہ ہماری آنکھیں بند ہوں
25:52ہمیں اپنی آنکھیں
25:53کھول لینی چاہیے
25:54کیونکہ جب ایک بار
25:56آنکھیں بند ہو گئیں
25:56تو پھر اس کے بعد
25:57آنکھیں کھل بھی گئیں
25:58تو کوئی فائدہ نہیں
25:59یہ زندگی
26:00ایک آپ کے لئے
26:02اللہ نے اگر آپ کو عطا کیا ہے
26:03تو بہترین
26:04اس کا
26:05اللہ کی بارگاہ میں
26:07شکرانہ یہی ہے
26:07کہ آپ
26:08اللہ کے دیوے مال میں سے
26:09اللہ کے بندوں پر
26:10جتنا ہو سکے
26:11جس قدر ہو سکے
26:12آپ خرچ کریں
26:13اور خاص طور پر
26:13جس طرف اشارہ
26:14صدقاتِ نافلہ
26:15اور صدقاتِ جاریہ
26:16کی طرف
26:17جو اللہم صاحب نے کیا
26:18کہ ایسا ضرور
26:19احتمام کر کے جائے
26:20یعنی کہ دنیا کے
26:20بینک بیلنس کے لئے
26:21اتنا کچھ کرتے ہیں
26:22وہ جو
26:22عبدی بینک بیلنس ہے
26:24جو ہمیشہ کے لئے
26:25کام آنے والا
26:25بینک بیلنس ہے
26:26اس میں ڈیپوزٹ کی فکر
26:28ہماری
26:28سب سے زیادہ
26:29اور سب سے اولین
26:30ہماری ترجیح
26:31اس کا ڈیپوزٹ
26:32کرانا ہونی چاہیے
26:33اللہ ہمیں
26:33عمل کی توفیق دے
26:34ایک اور سر
26:35بڑا اہم
26:36آج کے ہی
26:37پروگرام کا حصہ ہے
26:38سوالات میں
26:38ایک بہت اہم سوال ہے
26:40کہ بظاہر
26:41ہمیں نکاح
26:42ایک سوشل ایکٹیوٹی
26:43ایک معاشرتی ضرورت
26:45ایک خاندانی ضرورت
26:47نظر آتا ہے
26:47لیکن دین اسلام
26:49نے نکاح کو
26:50ایک درجہ
26:51عبادت دیا ہے
26:52تو سر
26:53اس کے پیچھے
26:54کیا حکمت ہے
26:54کیا فلوسفی
26:55یہ بھی کچھ
26:55سوشل ایکٹیوٹی ہے
26:57نکاح اور
26:57اسی سوشل ایکٹیوٹی
26:59کو ہی
26:59اسلام نے
27:00عبادت قرار دیا ہے
27:01اس لیے کہ
27:03ہم خود یہ بات
27:03کہتے ہیں
27:04کہ عبادت کا
27:05جو تصور اسلام ہے
27:07اسلام کا
27:08جو تصور عبادت ہے
27:09وہ بہت وسیع ہے
27:10دے شکل
27:11تو آپ یہ دیکھیں
27:12کہ ایک سوشل ایکٹیوٹی ہے
27:13اگر اس کو
27:14عبادت قرار نہیں دیں گے
27:16تو پھر
27:17جب معاشرہ ہی
27:19تشکیل نہیں پائے گا
27:20تو اسلام کا
27:21نظام کہاں
27:22نافذ ہوگا
27:23آپ کو پہلے
27:23معاشرے کی بات
27:24کر نہیں ہوگی
27:25حضور علیہ السلام
27:27اپنے جو
27:28جمع پونجی ہے
27:30اپنے دوست ہیں
27:31پہلے ان کو
27:31لاکہ ایک علاقے میں
27:32اکٹھا کیا
27:33ایک معاشرہ بنایا
27:34پھر اسلام کو
27:35نافذ کیا
27:36کہنے کا مطلب یہ ہے
27:38کہ معاشرہ
27:39ایک ریڑ کی ہڈی ہے
27:40ایک بنیاد ہے
27:41دنیا میں
27:42معاشرہ قائم ہوگا
27:44پھر معاشرے پر
27:44چیزیں قائم ہوں گی
27:45اور معاشرہ
27:47قائم ہوتا ہے
27:48حقیقی معاشرہ
27:49نکاح سے
27:50صحیح
27:51ایک آپ کہہ دینا
27:52کہ نکاح کر رہے ہیں
27:53تو وہ ایک نکاح
27:55صرف نکاح نہیں ہے
27:56وہ پور
27:57معاشرے کی
27:58ایک اصلاح ہے
27:59اسی سے
28:00افراد
28:01پھلتے پھولتے بھی ہیں
28:03اسی سے
28:04افراد کے اندر
28:06غیرت و حمیت
28:08بھی پیدا ہوتی ہے
28:09اسی سے
28:09حیاء بھی پیدا ہوتی ہے
28:11اسی سے
28:11پاکیزگی بھی پیدا ہوتی ہے
28:13اسی سے
28:14افکار بھی پروان چڑھتے ہیں
28:16اور اگر نہ ہو
28:17تو پھر تو
28:17معاشرہ حیوانیت بن جاتا ہے
28:19اس لیے میں آپ سے
28:20ارز کروں گا
28:21اور سننے والوں سے
28:22بھی ارز کروں گا
28:24کہ شیطان کی
28:25سب سے
28:26بڑی کوشش
28:27یہ ہوتی ہے
28:28کہ وہ ہمارے
28:30جو آئیلی سسٹم ہے
28:32خاندانی سسٹم ہے
28:33اس کو تباہ کر دیں
28:34اس لیے آپ دیکھیں
28:35قرآن کریم نے جہاں
28:36جادو کی بات کی ہے
28:38کہ وہ جادو سیکھتے تھے
28:40تو اب جادو کرنے والے
28:41تو بہت کچھ کرتے ہیں
28:42لیکن قرآن نے
28:43جو اس کا ایک سمر بیان کی ہے
28:45یفرقون ابیہی بین المرئی وزہو جی
28:48کہ وہ اپنے جادو کے ذریعے
28:51میاں بیوی میں تفریق ڈالتے تھے
28:53شیطان بھی جب اپنا تخت لگاتا ہے
28:55تو وہ اپنے چیلوں سے پوچھتا ہے
28:57کیا کیا کیا کیا
28:58جو کہتا ہے نا
28:58میاں بیوی میں لڑائی کرائی
29:01کہتا ہے
29:01تو نے کام
29:02اس لیے اس کا حوالہ دیا جا
29:04اور دنیا میں اب شیطان کا کام بھی ہے
29:06وہ بڑی بڑی سیلیبریٹیز سے
29:08یہ بات کہلواتا ہے
29:09کہ نکاح کی کیا ضرورت ہے
29:11دیکھو نے میں نے بغیر
29:12بیوی کے زندگی گزار دی
29:15عیاشی والی زندگی گزار دی
29:16اس میں سکون ہے
29:17یہ وہ دنیا کے بڑے بڑے لوگوں سے
29:19شیطان کہلواتا ہے
29:21اور دوسری طرف
29:22نبیوں کی آواز آری ہوتی ہے
29:24کہ کوئی نبی ایسا نہیں ہے
29:26جس نے نکاح نہ کیا
29:27حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی علاوہ
29:29یعنی یہ نبیوں کا طریقہ بنا دیا
29:31کیونکہ ہر نبی معاشرے سے ریلیٹ ہے
29:34نبی غار میں بیٹھ کے بات نہیں کرتا
29:37نبی محراب و ممبر سے
29:40معاشرے کو پکارتا ہے
29:41اور خود معاشرے میں اترتا ہے
29:43حضرت شعب علیہ السلام
29:45بازاروں کو ٹھیک کر رہے ہیں
29:46حضرت عہود علیہ السلام
29:48اتابنون ابی کلی رین آیتاں
29:50وہ عیاشیوں پر بات کر رہے ہیں
29:51کہ تم بلڈنگیں منا بنا کے جا رہے ہو
29:53تو اللہ کے لیے کیا لے کے جا رہے ہیں
29:55تو نبی معاشرے کی بات کرتا ہے
29:57تو معاشرے کا درست ہونا
29:59نکاح پر منحصر ہے
30:00فیملی سسٹم پر
30:02معاشرتی سسٹم پر منحصر ہے
30:04اور اگر یہ تباہ ہو جائے
30:05اور آج دنیا میں آپ دیکھ لیں
30:06جہاں پر یہ نکاح نہیں ہے
30:09وہاں آزادی کے نام پہ
30:10حیوانیت پنپ رہی ہے
30:12جو جنگلوں میں زندگی ہے
30:14ایک خنزیر کی
30:16وہ انسان کی زندگی بنی ہوئی ہے
30:18ایک انسان کو یہ نہیں پتا
30:20کہ اس کا باپ کون ہے
30:22تو یہی معاشرہ ہے
30:24جو کبھی خودکشیوں کی طرف جاتا ہے
30:26یہی معاشرہ ہے
30:27جو کبھی
30:28نفسیاتی امراض کی طرف جاتا ہے
30:31یہ بنیاد ہے
30:32اس لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم
30:34ترغیب دیتے تھے نکاح کی
30:36آپ صلی اللہ علیہ وسلم
30:37اپنے نکاح کو بیان کرتے تھے
30:38آپ سارے نبیوں کے نکاح کو بیان کرتے تھے
30:41اور حضور نے اس کو عبادت کا درجہ دیا
30:43ان نکاح من سنتی
30:45فمل لم یعمل بسنتی فلیس منی
30:49تو آپ اگر اس کی ضرورت محسوس کر رہے ہیں
30:52اس طور پر کہ اس کے بغیر ناجائز کی طرف چلے جائیں گے
30:55تو نکاح فرض ہو جاتا ہے
30:56تو نکاح فرض کا ایک اسٹیٹس حاصل ہے
31:00معاشرے کے اندر
31:00تو اس لئے
31:02جو نکاح کے سمرات ہیں
31:04معاشرے کے اندر
31:05آپ کبھی بھی کوشش کریں
31:07کہ گھر کے اندر
31:08میاں بیوی میں لڑائی نہ ہو
31:09کوشش کریں
31:11آپ کوشش کریں
31:12کہ معاشرے کے اندر
31:13رشتوں میں ٹوٹ پھوٹ نہ ہو
31:15آپ کوشش کریں
31:17کہ آپ نے شادی کی ہے
31:18آپ یغدو من افساریم نگاہوں کو جھکا کے رکھیں
31:21آج کل یہ ہوتا ہے
31:23نکاح ہوتی ہے
31:23نکاح کی محفیل ہو رہی ہوتی ہے
31:25اس میں بھی
31:25ڈول ڈمک کے گانے ہیں
31:27حالانکہ یہ عبادت ہے
31:28اس کے ذریعے بڑے مقاصد حاصل کرنے
31:31تو آپ اسی چیز کو شیطان کی
31:33ہم آج کا بنا رہے
31:34تو حاصل کیا کریں گے
31:35تو آپ نے نکاح سے حاصل کیا کرنا ہے
31:38یہ بہت بڑا سوال ہے
31:40اور اس کا جواب
31:42ہر نوجوان کو
31:43اپنی زندگی میں تلاش کرنا چاہیے
31:45بہت خوبصورہ جواب
31:46اللہم صاحب
31:47سلام کی تاقید
31:48سلام کو عام کرو
31:49سلام میں پہل کرو
31:51ہم بچپن سے
31:51ہمارے بڑوں نے
31:52ہماری تربیت کی
31:53ہمیں سکھایا
31:54بیٹا سلام
31:55بیٹا سلام
31:55بیٹا سلام
31:56نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
31:57بچوں سے بھی
31:58سلام میں پہل کرتے نظر آ رہے ہیں
31:59سر
32:00کیا فلسفہ ہے
32:01کیا فلوسفی
32:02کیا حکمت
32:02کیا فرمائی
32:03جیہاں جیسے آپ نے ذکر کیا
32:05نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
32:07نے فرمایا
32:08کہ
32:08افش السلام بینکم
32:10تو یہ ایک اسلام کی
32:12پہچان ہے
32:13اور اسلام کا شعار ہے
32:15اور اسلام کا تعارف ہے
32:16فرمایا
32:17افش السلام و اطعام التعام
32:19کھانا کھلاو
32:21اور سلام کو عام کرو
32:22سلام کی برکتی یہ ہوتی ہے
32:24کہ جب آپ
32:24ایک تو یہ دعایہ کریماتیں
32:26جب آپ اپنے مسلمان بھائی سے ملتے ہیں
32:28تو اس کو کہتے ہیں
32:29السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
32:32آپ اور اللہ کی رحمت ہو
32:34اللہ تبارک و تعالیٰ کی طرف سے
32:35برکتوں کا نزول ہو
32:36تو یہ ایک دعایہ کریمہ ہے
32:38دوسرا یہ ہوتا ہے
32:39کہ جب آپ سلام کرتے ہیں
32:40تو سلام کی برکت سے
32:42دلوں سے قدورتیں ختم ہوتی ہیں
32:43آپ کے دل پاک ہوتے ہیں
32:46نفرتیں دور ہوتے ہیں
32:47دوریاں ختم ہو کر
32:49آپس میں محبتیں
32:50تو اس لیے فرمایا
32:52کہ اگر کبھی ایسا ہو جائے
32:53کہ مسلمانوں کے درمیان
32:54کوئی نا اتفاقی پیدا ہو جائے
32:56بھائی بھائی آپس میں لڑ جائیں
32:58تو اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
32:59ٹھیک کیا ہو جاتا ہے
33:00انسان کی طبیعت کے اندر
33:01ایک دن گزر جائے
33:02دوست دن گزر جائے
33:03فرمایا تین دن سے زیادہ
33:05نہیں گزرنے چاہیے
33:05پھر فرمایا کہ
33:07اس میں بہتر وہ ہے
33:08اب ہم یہ انذار کر رہے ہوتے ہیں
33:09کہ دوسرا والا کرے
33:10میں تو نہیں کروں گا
33:12ہار جاؤں گا
33:13میں نے کیا تو ہار جاؤں گا
33:15پتہ لگ جائے گا
33:16وہ یہ تو بندہ
33:17تھانا غلط دکھو صلی اللہ علیہ وسلم
33:18بولا وہ کرے
33:19میں نہیں کروں
33:20اسی پر
33:21جو ہے آپ یہ سمجھیں
33:22کبھی کبھی نسلوں تک یہ
33:24نفرت منتقل ہو جاتی ہے
33:26کہ میں نہیں کروں گا
33:27آنا خیر میں بہتر ہوں
33:29اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
33:31فرمایا کہ
33:32اگر کبھی ایسی کیفیت پیدا ہو جائے
33:34تو تم میں سے بہتر وہ ہے
33:36جو پہل کرتا ہے سلام کے
33:38اللہ
33:38اب سوسائیٹی تو یہ کہتی ہے
33:41کہ وہ ہار گیا
33:42لیکن اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
33:44ہارانی وہ جیت گیا
33:46من تواد علی اللہ فقد رفعہ اللہ
33:49تو فرمایا کہ
33:50نفرتو کو ختم کرتا ہے
33:52قدورتو کو ختم کرتا ہے
33:54تو فرمایا کہ
33:55جب سلام کرو
33:56پھر سلام کا جواب دینا واجب ہے
33:58اذا حیتن بی تحیتن فحیو بی احسن منہا اور دو
34:03یا تو فرمایا کہ
34:04اس سے اچھا جواب دو
34:05اگر اتنا نہیں
34:06تو کم سے کم اتنا ریٹن کرو
34:07جتنا اس نے کہا
34:08سلام علیکم کہا ہے تو اتنا کہہ دو
34:10ورنہ اس کے اندر اضافہ کر کے
34:11یعنی اپنے بھائی کو حدیعہ اور زیادہ دو
34:14کیا بات
34:15ہے جی
34:15کہ بھائی یہ بھی ساتھ لو
34:16یہ بھی ساتھ حدیعہ لو
34:17تیسرا فرمایا
34:19خاص طور پر بچوں کے لیے
34:20اپنے ذکر فرمایا
34:21یہ سیرت کی کتاب کے اندر
34:22باقاعدہ طور پر
34:23اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
34:25اور حضور کا عمل ہے
34:26کہ اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم
34:28گزر رہے تھے بچوں کے پاس سے
34:29مر رسول اللہ علی غلمان
34:32فسلم علیہم
34:34حضور نے آگے بڑھ کر
34:36بچوں کو سلام
34:37اللہ
34:37وہ کہتا ابھی بچوں کو
34:38یار سمیر بھائی وہ ملے تھے
34:40بھائی ملے تھے
34:40بچے ملے تھے
34:41سلام یار سلام نہیں سکھایا
34:42ابھی بھائی آپ کر لے تھے بھائی
34:44اہم بات کیا
34:45آپ کر لے تھے
34:46ہم کریں گے سلام
34:47تو بچے کریں گے
34:48آداب ارض نہیں
34:49طبیعت بن جائے گی
34:51آداب
34:51آداب
34:51آداب نہیں
34:58اسلام کا شعار ہے
35:00اور فربائی سلامتیاں
35:01اور رحمتیں
35:02اور برکتیں
35:03اس کے ذریعے بڑھتی ہیں
35:04جزاک اللہ
35:04جزاک اللہ
35:05اللہم صاحب
35:05جزاک اللہ
35:06اللہ پاک
35:06آپ دونوں کو جزائے خیر عطا فرمائیں
35:08اور یقیناً
35:09کوشش کریں گے ناظرین
35:10جو دیگر تصوراتیں
35:11عبادت اسلام میں پائے جاتے ہیں
35:13ان پر بھی گفتگو کی جائے
35:14بہت کچھ سیکھنے کا موقع مل
35:16اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق دے
35:17اپنے مذبان
35:18سمیرحمت کو
35:19پروگرام روشنی سے دیں
35:20اجازت
35:20السلام علیکم
35:21ورحمت اللہ
35:22وبرکاتہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended