- 18 minutes ago
Dars e Quran - Ba-Mutaliq Hazrat Shaikh Abdul Qadir Jilani RA - 20 Sep 2026 - ARY Qtv
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00تقبلني ولا تردو سؤالي
00:04أغفني سيدي انظر بحالي
00:09يا شيخ عبد القادر جيلاني
00:22الحمد لله رب العالمين
00:24والعاقبة للمتقين
00:26والصلاة والسلام على رسوله الكريم
00:28أما بعد
00:29محترم ناظرین اے کرام
00:30درس قرآن
00:31ومتعلق سیدنا الشيخ عبد القادر جيلاني
00:34رحمت اللہ تعالی علیہ
00:36کی ایک نشیس کے ساتھ
00:36ہم آپ کے سامنے حاضر ہیں
00:38الحمد لله
00:39اے آروائی کیو ٹی وی
00:40کا یہ ہمیشہ سے خاص سرہا
00:42کہ قرآن
00:43صاحب قرآن
00:44اور صاحب قرآن کی
00:46امت کی مبارک افراد
00:47جو ہمیشہ
00:48حضور جاند وعالم صلی اللہ علیہ وسلم
00:50کی امت کی
00:51ہدایت و رہنمائی کا
00:52فریدت سے انجام دیتے رہے
00:53ان کے مبارک ایام کو
00:55قرآن مجید فرقان حمید کی
00:57روشنی کے ساتھ جوڑنا
00:58ان کے کردار کو
00:59قرآن مجید فرقان حمید کی
01:00روشنی کے ساتھ جوڑنا
01:01تاکہ آنے والی نسلوں
01:03کو پتا چل سکے
01:04یہ اولیاء اکرام
01:05در حقیقت
01:06قرآن مجید فرقان حمید
01:08کے حقیقی ترجمان ہیں
01:09ان کی زندگی
01:10قرآن مجید فرقان حمید
01:12کی عملی تفسیر ہے
01:13ان کا طریقہ
01:14ترحقیقت
01:15قرآن مجید فرقان حمید
01:16کا بتایا ہوا
01:17سرات مستقیم ہیں
01:18اسی طرح آج
01:19جس شخصیت کا
01:21جس حسطیق
01:22ہم ذکر کر رہے ہیں
01:23حضرت سیدنہ
01:24شیخ عبدالقادر جلانی
01:25رضی اللہ تعالی عنہ
01:26جنہیں غوث آدم
01:27کہا جاتا ہے
01:28جو کہ
01:28اولیاء کے سردار ہیں
01:30ان کی زندگی بھی
01:32قرآن مجید فرقان حمید
01:33کی عملی تفسیر
01:34اور آپ کا پورا سلسلہ
01:36آپ کا پورا طریقہ
01:37آپ کی پوری حیات مبارکہ
01:39قرآن مجید فرقان حمید
01:40کی حقیقی ترجمانی
01:41اور امت
01:42تو قرآن کے ساتھ
01:43جوڑنے کے ساتھ ہی
01:44ہمیں معمور نظر آتی ہے
01:46آج جو آیات بجینات
01:47ہمارے درس کا حصہ ہیں
01:48پھر اس کی تلاوہ
01:49سمات فرمائیے
01:50انشاءاللہ
01:51اس کے بعد پھر ہم
01:51اس کا ترجمہ
01:53اور غوث آدم
01:53رضی اللہ تعالی عنہ
01:55کی تعلیمات کو
01:55اس سے منسلح کرنے
01:57کی کوشش کرتے ہیں
01:58اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
02:03بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:10ان اللذینہم من خشیت ربہم مشفقون
02:19والذینہم ب آیات ربہم یؤمنون
02:24والذینہم ب ربہم لا يشرکون
02:32والذینہم یؤتون ما آتا
02:35وقلوبہم وجلہ
02:37انہم إلى ربہم راجعون
02:42اولئکہ یسارعون
02:45فی الخیرات
02:46وهم لہا سابقون
02:49صدق الله العظیم
02:54ترجمہ سمات فرمائیں
02:57بے شک جو لوگ
02:58اپنے رب کے جلال سے
03:00ڈرتے رہتے ہیں
03:01اور جو لوگ
03:02اپنے رب کی آیتوں پر
03:04ایمان رکھتے ہیں
03:05اور جو لوگ
03:06اپنے رب کے ساتھ
03:07شرک نہیں کرتے
03:09اور جو لوگ
03:10اللہ کی راہ میں
03:11جو کچھ دیتے ہیں
03:12تو دیتے ہوئے
03:13دلوں میں
03:14اس خوف کے ساتھ
03:15کہ وہ اپنے رب کی طرف
03:16لوٹنے والے ہیں
03:17یہی لوگ
03:19نیک کاموں میں
03:20جلدی کرتے ہیں
03:21اور وہی نیکیوں میں
03:23سب سے آگے
03:23بڑھنے والے ہیں
03:25ان آیات بجینات
03:26کو اگر ہم دیکھتے ہیں
03:27تو جو خلاصہ
03:29ہمیں نظر آ رہا ہے
03:30جو بنیادی باتیں
03:31ہمیں نظر آ رہی ہیں
03:31در حقیقت
03:33علماء ان آیات کو
03:34آیات سلوک بھی کہتے ہیں
03:36یعنی جب کوئی شخص
03:37دین پر عمل کرنا
03:38شروع کرتا ہے
03:39اور اہلاللہ کے ساتھ
03:40منسلک ہو جاتا ہے
03:41اس کی شخصیت میں
03:43کیا تبدیلی آتی ہے
03:44اس کو آپ یوں سمجھیں
03:46کہ ایک شخص
03:48ایکسرسائز کرنے
03:49کیلئے جیم جاتا ہے
03:50اگر ایک مہینہ
03:51مستقل ایکسرسائز کرے
03:53تو اس کی طبیعت میں
03:53فرق نظر آنا شروع ہو جاتا ہے
03:56اس کی جسمانی ساخت
03:57تبدیل ہونا شروع ہو جاتی ہے
03:58اور جتنا مستقل
03:59مزاجی کے ساتھ
04:00وہ ایکسرسائز کرتا ہے
04:01اس کا جو
04:02فیزیکل اپیرنس ہے
04:03اس کی جسمانی ساخت ہے
04:05وہ اس بات کی شاہد ہو جاتی
04:07کہ یہاں
04:07شخص ایکسرسائز کرتا ہے
04:10اسی طریقے سے
04:11کہ اگر ہم ایکسرسائز کرتے ہیں
04:13اس کا اثر
04:13جب ہمارے جسم پر ظاہر ہوتا ہے
04:15تو کہ عبادات کا اثر
04:17ہماری روحانیت پر ظاہر نہیں ہونا چاہیے
04:18کہ عبادات کا اثر
04:20ہماری شخصیت پر ظاہر نہیں ہونا چاہیے
04:22کہ نیکی کا اثر
04:23ہمارے کردار پر ظاہر نہیں ہونا چاہیے
04:25تو بلا شبہ
04:27اللہ والوں کا
04:28جو کام ہوتا ہے
04:29وہ یہی ہوتا ہے
04:30کہ عبادت کی جو روح ہے
04:32اس کے ساتھ بندوں کو منسلک کرتے ہیں
04:34کہ محض نماز تم ادا کر رہے ہو
04:37یہ فرض تو ادا ہو ہی رہا ہے
04:39لیکن اس فرض کے ساتھ ساتھ
04:40اس کی جو روحانی کیفیات ہیں
04:42وہ تمہیں نصیب ہو رہے ہیں کی نہیں ہو رہی ہیں
04:43اور جب وہ روحانی کیفیات نصیب ہونا شروع ہوتی ہیں
04:46تو جس طرح وہ ایکسرسائز جسم پر اثر ڈالتی ہے
04:49تو پھر یہ عبادت اور عقیدہ بھی
04:51انسان کی روحانیت پر اثر انداز ہوتا ہے
04:53اور اس کی شخصیت ایسی نکھر جاتی ہے
04:56کہ وہ چلتا پھرتا
04:57لوگوں کو نظر آتا ہے کہ یہ حقیقی مومن ہے
05:00یہ اللہ کا بندہ ہے
05:02تو وہ کونسی نشانیاں ہیں
05:04وہ کونسی صفات ہیں
05:05جس سے ایک بندہ مومن کی پہچان ہوتی ہے
05:09یا جو سلوک کی رہ کا مسافر ہے
05:11اس کی پہچان ہوتی ہے
05:12تو سب سے پہلی چیز دیکھیں ہے
05:14عقیدہ
05:16سب سے پہلی چیز کیا ہے
05:17عقیدہ
05:19عقیدہ اگر درست نہ ہو
05:20عقیدہ اگر ٹھیک نہ ہو
05:22تو عمل کوئی فائدہ پہنچانے والا نہیں ہے
05:25عقیدہ کے بغیر کوئی اچھا کام اگر کرتا ہے
05:28یعنی عقیدہ اچھا نہیں ہے
05:29عقیدہ خراب ہے
05:30وہ کوئی اچھا کام اگر کرتا ہے
05:32تو وہ کام اچھا ضرور ہو سکتا ہے
05:33لیکن وہ نیکی نہیں ہو سکتا
05:35اس کام کو نیکی بننے کے لیے
05:37اسے ایمان کی حالت میں کرنا ضروری ہے
05:40تو سب سے پہلی چیز
05:42جو ان آیات بجینات میں میں نظر آتی ہے
05:44اور یہی حضور غوث آدم کی تعلیمات میں نظر آتی ہے
05:47وہ کیا ہے
05:48عقیدہ کی درستگی
05:49اور اللہ کے ساتھ بندے کا تعلق
05:52وہ کیا ہے
05:53دیکھیں قرآن باقی میں اللہ نے فرما
05:55ان اللہینہم من خشیت ربہن مشفقون
05:59کہ اہل ایمان اور مومنین کی
06:01سب سے پہلی پہچان یہ ہے
06:03کہ بے شک جو لوگ
06:05اپنے رب کے جلال سے
06:06ڈرتے رہتے ہیں
06:08یعنی اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے ساتھ
06:10ان کا تعلق اس کیفیت میں ہوتا ہے
06:12کہ وہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی
06:14جتنی زیادہ معرفت حاصل کرتے ہیں
06:16اتنہی خشیت الہی
06:17ان کے دل میں پنپنا شروع ہو جاتی ہے
06:21دیکھیں ایک ہے خوف
06:22اور ایک ہے خشیت
06:23اس میں بہت معمولی سا فرق ہے
06:25یہ جو خوف ہے
06:27جس چیز کا خوف ہوتا ہے
06:29بندہ اس سے دور ہو جاتا ہے
06:30جیسے آگ کا خوف
06:31تو وہ بندہ آگ سے دور ہو جائے گا
06:34اشید طرح جہنم کے خوف کا ذکر ہے
06:36تو جہنم سے بندہ دور رہنے کی کوشش کرے گا
06:39لیکن اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی ساتھ جو خوف کا تعلق
06:42اس کی لفظ خوف استعمال نہیں ہوا
06:43بلکہ کیا ہوا
06:45خشیت
06:46خشیت میں وہ خوف کی کیفیت ہے
06:48کہ بندہ جس سے ڈرتا ہے
06:50اس کے مزید قریب ہوتا ہے
06:52یعنی یہ جو خوف ہے
06:54یعنی یہ جو خشیت ہے
06:55یہ در والی کیفیت نہیں
06:56یہ محبت والی کیفیت پیدا کرتا ہے
06:58بالکل اس طریقے سے
07:00جسے ایک بچہ اپنی ماں سے محبت کرتا ہے
07:02تو پھر وہ اپنی امی کی ناراضگی سے ڈرتا ہے
07:05کہ میں کوئی ایسا کام نہیں کروں
07:06کہ میری امی مجھ سے ناراض ہو جائے
07:08میں اپنے والد صاحب سے محبت کرتا ہوں
07:10تو کوئی ایسا کام نہ کروں
07:11کہ میرے والد صاحب مجھ سے ناراض ہو جائے
07:13میں استاد صاحب سے محبت کرتا ہوں
07:15تو کوئی ایسا کام نہ کروں
07:16کہ میرے استاد صاحب مجھ سے
07:17تو یہ خشیت ہے
07:18خوف دور کرتا ہے
07:20اور خشیت مزید قریب کرتی
07:22تو رب کریم کے ساتھ بندے کا تعلق
07:24کیسا ہونا چاہیے
07:25وہ خشیت والا ہونا چاہیے
07:27کہ ہر اس کام سے اپنے آپ کو روکے
07:29جس سے اللہ سبحانہ وتعالی کی ناراضگی کا
07:32اندیشہ اور خوف ہو
07:33جب یہ کیفیت پیدا ہو جاتی ہے
07:35تو آٹومیٹیکلی بندہ گناہوں سے بچنا
07:38شروع ہو جاتا ہے
07:39اور نیک کام کرنا شروع ہو جاتا ہے
07:41تو پہلے چیز تعلق کو بیان فرمایا
07:43کہ تعلق کیسا ہونا چاہیے
07:45خشیت والا تعلق ہونا چاہیے
07:47یعنی خوف بھی ہو
07:48کیونکہ اللہ سب سے بڑا ہے
07:49اللہ سے بڑا کوئی نہیں ہے
07:51وہ غنی عنی العالمین ہے
07:53وہ اللہ السمد ہے
07:55وہ بینیاز ہے
07:56اور وہ میرا خالق ہے
07:57میں مخلوق ہوں
07:58وہ معبود ہے
07:59میں عابد ہوں
08:00تو کوئی مناسبتوں کی بنتی نہیں ہے
08:02لیکن پھر بھی اس کی کرم نوازی ہے
08:04کہ وہ فرماتا ہے
08:05کہ اذا سألک عبادی عنی فانی قریب
08:08کہ جب میرے بندے میرے متعلق
08:10آپ سے پوچھے نہ حبیب
08:11تو فرمانا کہ میں ان کے قریب ہوں
08:13وہ اپنے بندوں کے قریب رہنا چاہتا ہے
08:15اپنے بندوں کو اپنے قریب کرنا چاہتا ہے
08:17فرمایا کہ
08:19نَحْنُ أَخْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِيدِ
08:22ہم ان کی شہرک سے زیادہ قریب ہیں
08:24تو کوئی مناسبت تو بنتی نہیں تھی
08:26لیکن پروردگان کی شانِ قریبی ہے
08:28کہ فرماتا ہے
08:29کہ میں اپنے بندوں سے قریب ہوں
08:31تو جب اس کے قرب کا احساس دل میں پیدا ہو جائے
08:34کہ وہ میرے قریب ہے
08:35تو پھر میں اس کی ناراضگی والا کوئی کام
08:37نہیں کروں گا
08:38اس کو ناراض کرنے سے ڈروں گا
08:40تو یہ خشیت والا تعلق پیدا ہو جائے
08:42جو کہ در حقیقت
08:43اللہ کی محبت دل میں پیدا کرتا ہے
08:45دوسرا کیا فرمایا
08:46وَالَّذِينَ هُمْ بِآَيَاتِ رَبِّهِمْ يُؤْمِنُونَ
08:49جو اللہ سبحانہ وتعالی کی آیتوں پر
08:51پختہ ایمان رکھتے ہیں
08:52اب آیات سے مراد
08:54ایک تو قرآن پاک کی آیات ہیں
08:55الْحَمْ سِلِكِ وَالنَّاسِ تَكْ پُورَا قَبُورَا قُرْآن
08:58تو جو مومن ہیں
09:00یقیناً پورے قرآن پر ایمان رکھتا ہے
09:01لیکن یہاں ایمان لانے سے مراد کیا ہے
09:05پختہ ایمان کا مطلب یہ ہے
09:07کہ وہ صرف یہ نہیں سمجھتا ہے
09:08کہ بھئی مجھے عبادت اللہ کے حکم کے مطابق کرنی ہے
09:11پر نماز فڑوں گا تو اللہ کے حکم کے مطابق
09:14روزہ رکھوں گا تو اللہ کے حکم کے مطابق
09:16حج کروں گا تو اللہ کے حکم کے مطابق
09:19اور اس کے علاوہ میری زندگی کے جتنے معاملات خود ہی کرلوں گا میں
09:22نکاح میں میری مرضی چلے گی
09:24اور کاروبار کروں گا تو اپنی مرضی سے کروں گا
09:27سفر کروں گا تو اپنی مرضی سے کروں گا
09:29فرما نہیں نہیں نہیں
09:30وہ پورے کے پورے قرآن پر ایمان رکھتا ہے
09:33اور ایسا ایمان رکھتا ہے
09:35کہ جب پروردگار کے حکم کے مطابق نماز پڑھتا ہے
09:38اس کے حکم کے مطابقی روزہ
09:40اور دیگر عبادات کی
09:42ادائقی کرتا ہے
09:43تو زندگی کے دیگر معاملات میں بھی
09:44کس کو فولو کرتا ہے
09:45قرآن کے احکام کو فولو کرتا ہے
09:48تو اس کا ایمان پارشل نہیں ہوتا
09:50کہ کچھ آیتوں پر ایمان ہے
09:52کچھ پر ایمان نہیں
09:53بلکہ وہ پورے کے پورے قرآن پر
09:54ایمان رکھتا ہے
09:55اور قرآن کے
09:56ہر ہر حکم پر عمل کرنے کی
09:58کوشش کرتا ہے
09:59اس کا تعلق عبادات کے ساتھ ہو
10:01یا اس کا تعلق انفرادی
10:03کیفیت میں ہو یا اجتماعی کیفیت میں ہو
10:05تو مومن کی زندگی میں
10:06دوسری چیز جو بڑی اہم ہے اللہ کے ساتھ
10:08تعلق کے ساتھ یہ پورے قرآن پر ایمان
10:10یعنی قرآن کی تمام آیتوں پر
10:13عمل کرنے کی جو احکام قرآن
10:14کے اندر ہیں اس پر عمل کرنے کی کوشش
10:17تیسری چیز کیا فرمائی
10:19والذینہم بربہم لا يشرکون
10:21جو اپنے رب کے ساتھ
10:23کبھی بھی شرک نہیں کرتے
10:26مومن
10:26تو الحمدللہ شرک نہیں کرتا
10:29شرک کی دوک بڑی قسم
10:31شرک جلی شرک خفی
10:32شرک جلی جیسے اللہ کی ذات
10:34صفات افعال میں کسی کو اس کے برابر سمجھنا
10:37اس کے جیسا ماننا
10:38یہ شرک جلی کہلاتا ہے شرک اکبر کہلاتا ہے
10:41تو یہ شرک کرے گا وہ دائرہ
10:42اسلام سے خارج ہو جائے گا لیکن یہاں
10:44جس شرک کی طرف متوجہ کیا جا رہا ہے
10:46شرک جلی کے ساتھ ساتھ شرک خفی
10:49جسے حضور نے شرک خفی
10:51کہا اپنی حدیث میں بارکہ میں وہ کیا ہے
10:53ریاکاری
10:54دکھاوا
10:54یعنی بندہ ہے مومن
10:56جب اللہ پر ایمان بھی لے کر آ گیا
10:58قرآن پر عمل بھی کرنا شروع کر دیا
11:01اس نے عبادات بھی کرنا شروع کر دی
11:02تو اس کی عبادات کا مقصد کیا ہوتا ہے
11:05لوگوں سے واہ واہ کروانا
11:07کہ واہ واہ سبحان اللہ کیا تلاوت کی ہے
11:09واہ واہ ماشاءاللہ کیا تقریر کی ہے
11:11واہ جی حاجی صاحب ہر سال حج کرنے چلے جاتے ہیں
11:14واہ جی دیکھو کتنی دیگیں کھلا دی
11:16کتنا لنگر کر دیا
11:17اوہ جی اتنی مسجدیں بنا دی
11:18لوگوں سے واہ واہ کروانی ہے
11:20فرما نہیں نہیں
11:21وہ کوئی بھی عمل کرتا ہے
11:23تو کس لیے کرتا ہے
11:24صرف اور صرف
11:25اللہ کیلئے کرتا ہے
11:26اپنی ان عبادات کے اندر شرک خفی بھی
11:30نہیں کرتا
11:31لوگوں سے واہ واہ کیلئے کوئی کانگ
11:32نہیں کرتا
11:33تو مومن تو شرک جلی کر ہی نہیں سکتا
11:35ورنہ مومن ہی کر رہا
11:37تو یہاں پھر شرک خفی کی طرف
11:39خاص طور پر اشارہ ہے
11:40کہ بندہ مومن
11:41اپنا تعلق رب کے سر
11:42اتنا مضبوط کر لیتا ہے
11:44اس کا ہر عمل خالصتا
11:46کس لیے ہوتا ہے
11:46لوجہ اللہ
11:47اللہ کی رضا کے لیے ہوتا ہے
11:49پھر فرمایا
11:50کہ
11:58جب وہ اللہ کی بارگاہ میں کچھ دیتے ہیں
12:00اللہ کی راہ میں کچھ خرج کرتے ہیں
12:02تو فخر کے ساتھ نہیں دیتے
12:04کہ میرے پاس بڑا مال ہے
12:05تم بھی لیلو
12:06تم بھی لیلو
12:07تم چلو
12:07تم آگے چلو
12:08یہ تم بھی لیلو
12:09نہیں
12:09فرما
12:10وجلتن
12:11ان کے دل جو ہوتے ہیں
12:12وہ خوف زدہ ہوتے ہیں
12:13دے رہے ہوتے ہیں
12:15نیکی کر رہے ہوتے ہیں
12:17لیکن دل میں کیا ہوتا ہے
12:18خوف ہوتا ہے
12:19کیا
12:19انہم الہ ربہم راجعون
12:22کہ میں جو کام کر رہا ہوں
12:24کس کیلئے کر رہا ہوں
12:25اللہ کیلئے کر رہا ہوں
12:26لیکن
12:27اللہ سمت
12:28اللہ بنیاز ہے
12:29اللہ کو میری ضرورت
12:31میرے اس خرج کرنے کی
12:36نیاز ہے
12:37اگر اس نے قبول
12:38نہ کیا
12:39تو پھر کیا ہوگا
12:41اس خوف کے ساتھ
12:42نیکی کرتا ہے مومن
12:43بے خوف وہ کر نہیں
12:44اور یہ ایمان کی
12:46حلاوت ہے
12:47کہ مومن جب نیکی کرتا ہے
12:49سرکار نے فرما
12:49حدیث شریف کے اندر
12:50کہ وہ مومن
12:51جب نیکی کرتا ہے
12:52تو خوف کے ساتھ کرتا ہے
12:53کہ باری اللہ
12:54میری جو نیکی ہے
12:55یا میں نے جو نماز پڑھی ہے
12:57میں حق بندگی
12:57ادا نہیں کر سکا
12:58جس طرح سجدہ کرنا چاہیے تھا
13:01میں اس طرح اس کا
13:02حق ادا ہی نہیں کر سکا
13:03جس طرح قرآن پڑھنا چاہیے تھا
13:04حق ادا ہی نہیں کر سکا
13:05تو میں تو بندگی
13:07کا حق ادا نہیں کر سکا
13:08پھر کیسے قبولیت مانگ رہا ہوں
13:10تو پھر میں کہتا ہوں
13:11باری اللہ
13:11میں حق ادا نہیں کر سکا
13:13لیکن تو کریم ہے
13:14اپنے کرم سے
13:15میری سناقش عبادت کو
13:16اپنی بارگاہ میں
13:17قبول فرما لے
13:18اگر تو نے ارت کر دیا
13:19تو کہاں لے کر جاؤں گا
13:20تو دل میں خوف رہنا چاہیے
13:21مومن کے
13:22اور امید بھی رہنی چاہیے
13:24تو یہ ایمان کی علاوت ہے
13:25حلاوت ہے
13:26اور منافق کا طریقہ کیا کیا ہے
13:28سرکار نے فرمایا
13:29منافق نیکی کر کر
13:30بے فکر ہو جاتا ہے
13:31اور گناہ کر کر بے فکر ہو جاتا ہے
13:32اللہ بھا کبولی کبول ہے
13:34گناہ کر کر بھا بھا بخشا ہوں
13:36بس چھوڑو جانے دو
13:37یہ منافق کا طرز حمل ہے
13:38اور مومن کا کیا ہے
13:39نیکی کر کر بھی خوف زدہ رہنا
13:41سیدن عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
13:43آپ رات کی تنہائی میں
13:45اپنے گھر کے گوشے میں
13:46کھڑے ہو کر رویا کرتے
13:47داڑی پکڑ کر
13:48اے عمر کر اللہ نے پوچھ دی
13:49ایک کام کیوں کیا
13:50تو کیا جواب دوگے
13:51ایسے مقبول لوگ
13:52جو عشر مبشرہ میں
13:53یہ سیدن شیخ عبدالقادر جلانی
13:56جو لاکھوں لوگوں کو
13:57اللہ کے قریب کرنے والے
13:58وہ اللہ سبحانہ وتعالی کی بارگاہ میں
14:01خشیت کا جذبہ ایسے رکھتے
14:02بارل اگر
14:03تو انہیں مجھ سے پوچھ دیا
14:04اور میرا حساب ہوگی
14:05تو میں کیا جواب دوں گا
14:07پھر فرمایا کہ
14:08اولائک یسارعون فی الخیرات
14:10وہم لہا سابقون
14:13آخر میں جب یہ ساری کی ساری صفات
14:15پیدا ہو جاتی ہیں
14:15گناہوں سے بچنا شروع ہو گیا
14:17اللہ کے ساتھ تعلق مضبوط ہو گیا
14:19اب بندہ کیا کرتا ہے
14:20جب کسی کے ساتھ دوستی ہوتی ہے
14:22تو اس سے ملاقات بھی کسرس سے کرتا ہے
14:24اس کو تحفہ تحیف بھی دینا شروع کر دیتا ہے
14:26تاکہ تعلق مضبوط ہو جائے
14:29تو اللہ کے ساتھ جو تعلق مضبوط ہو
14:31تو بندے کی کیفیت کیا ہو جاتی ہے
14:32فرما
14:33اولائک یسارعون فی الخیرات
14:35پھر وہ نیکی کے کاموں میں
14:36سبقت کرنا شروع کر دیتا ہے
14:39اسے بد ہے کہ نماز پڑھنے سے
14:40اللہ خوش ہوگا
14:41وہ نوافل پڑھنا شروع کر دیتا ہے
14:43وضو کرنے کے بعد
14:44تحییت الوضو پڑھنا شروع کر دیتا ہے
14:54اسی طرح اسے بد ہے کہ
14:55اللہ تعالی خوش ہوگا
14:55قرآن پڑھنا شروع کر دیتا ہے
14:57اسے بد ہے اللہ خوش ہوگا
14:58تو سبحان اللہ
14:59الحمدللہ اللہ
15:00وہ اکبر تسبیحات
15:01پہلا کلمہ
15:02تیسرا کلمہ
15:02جو احادیث کے اندر
15:03کسرس سے کیا کرنا شروع کر دیتا ہے
15:05نیکی کے کام کرنا شروع
15:06اسے بد ہے اللہ خوش ہوگا
15:07بندوں کی مدد کرنا شروع کر دیتا ہے
15:09کیوں
15:10اولائک یسارعون فی الخیرات
15:13نیکی میں سبقت لے جانے والے
15:24جن کی دوستی نہ ہو
15:25وہ کبھی سبقت لے جانے والے
15:26وہ تو سستی اور قائلی دکھاتے ہیں
15:28جنہیں محبت ہوتی ہے
15:29جنہیں رغبت ہوتی ہے
15:31وہ دوڑے دوڑے نیکی کا کام کرتے ہیں
15:32اور دین کا کام کرتے ہیں
15:34تو حضور سیدونہ شیخ عبدالقادر جلانے کی
15:36سیرت مبارکوں کا اگر دیکھا جائے
15:37تو یہ جو آیات بینات
15:39ہمینا داراتی آپ دیکھیں
15:40سب سے پہلے اللہ کے ساتھ
15:41تعلق غوث آدم کا
15:42پھر غوث آدم کا
15:43قرآن پر ایمان دیکھی ہے
15:45پھر خود بھی شرک سے بچے
15:46اور کئیوں کو شرک سے بچایا
15:48اور پھر اس کے بعد
15:49جو خشیت الہی
15:50کی نیکی کی
15:51اور پھر اللہ سے دعا
15:52قبولیت کی دعا
15:53اور آخر میں نیک کام کی
15:54سبقت
15:56کسرت
15:56کہ جیسی وقت ہوا فورا نماز پڑی
15:59جیسی وقت ہوا فورا جناب والا
16:00اچھا کام کیا
16:01جیسی نمازوں کا ذکر آپ نے
16:03سنو غوث آدم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
16:04کہ آپ نے چالیس سال تک
16:06عشاء کے وضو سے فجر کی نماز پڑی
16:08اس نے آئی کہ
16:09یسارعنا فی الخیرات
16:10پندرہ سال تک
16:12منقولے کے معمول اللہ کے روزانہ
16:14رات میں قرآن پاک ختم کرنا
16:15ماہ رمضان میں
16:17ایک قرآن پاک تراوی میں
16:18ایک قرآن پاک دن میں
16:19ایک قرآن پاک رات میں ختم کرنا
16:21ایک سٹھ قرآن پاک
16:22تو یہ کیسے ہو جاتا ہے
16:24یہ اللہ کی محبت میں ہوتا ہے
16:26جیسے محبت ہوتی ہے
16:27وہ سارے کام کرتا ہے
16:28جیسے محبت ہوتی ہے
16:30اس کو خود بخود
16:30کیفیات میں اثر آنا شروع ہو جاتی ہیں
16:32تو اس ذکر کا مقصد ہی یہ ہے
16:34کہ ہم بھی اپنے اندر وہ جذبہ
16:35پیدا کریں
16:36اور اپنا تعلق مضبوط کریں
16:38ٹھیک ہے
16:39تو الحمدللہ یہ ہم نے
16:40آیاتِ بجینات
16:41اور حضور غصے آدم کی صیرت
16:42کی روشنی میں
16:43مختصر سے ہم نے یہ
16:44خاکہ سنا کچھ باتیں کی ہیں
16:46اور تشنگی ہے
16:47کہ مزید اس پہ کلام کیا جا سکے
16:49لیکن کیونکہ
16:50ہمارا ایک وقت میں
16:50حدود اس کے اندر رہتے ہیں
16:51ہم نے گفتگو کرنی ہے
16:52تو گفتگو کا سلسلہ
16:53ہی ہمارا مکمل ہوتا ہے
16:54آپ ساتھیوں میں سے
16:55اگر کوئی سوال کرنا چاہے
16:56ان آیاتِ بجینات کی روشنی میں
16:58تو ضرور کر سکتا ہے
16:59السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
17:01محسی صاحب میرا سوال آپ سے یہ ہے
17:03کہ دنیاوی اور دینی معاملات میں
17:05نیت کا کیا دخل ہے
17:07وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
17:10نیت ہی تو اصل بنیاب ہے
17:12رسول اللہ کا فرمان ہے
17:13بخاری شریف کی جو سب سے پہلی
17:15یہ حدیث پڑھتے ہیں
17:17عمل کا دار و مدار کس چیز پر ہے
17:20نیت پر ہے
17:20اور سرکار کا فرمان ہے
17:24مومن کی نیت اس کے عمل سے بہتر ہے
17:27تو اچھی نیت جو ہے
17:28یہ مومن کی خصوصیات میں سے خصوصیت ہے
17:31اور یہ اللہ کی کرم نوازی ہے
17:32رسول اللہ کے امتیوں پر
17:34کہ اگر کوئی دنیا کا کام
17:35جیسے وہ دنیا کا کام سمجھتے ہیں
17:37اگر وہ بھی اچھی نیت سے کیا جائے
17:39تو اللہ سبحانہ وتعالی
17:40اس پر بھی عجر عطا فرماتا ہے
17:41جسے ایک حدیث مبارکہ میں
17:43پیارے آقا صلی اللہ نے
17:44ایک مفہوم بیان کیا
17:45کہ ایک شخص جا رہا ہے
17:46اور اس راستے میں مسافر تھا
17:49اس نے کھوٹا گاڑا
17:51سپنی سواری باندھنے کے لیے
17:52اور جاتے میں اس نے کھوٹا نہیں نکالا
17:54کہ اور کوئی مسید مسافر آیا گا
17:56وہ بھی اپنی سواری باندھ لے گا
17:57تو اس نے اس نیت سے کھوٹا چھوڑ دیا
17:59کہ کوئی آ کر سواری باندھ لے گا
18:02دوسرے شخص وہاں سے گزرا
18:03اس نے کہا کھوٹا لگا ہوا ہے
18:04کہیں تھکر لگ جائے
18:05کسی کو تھوکر لگ جائے
18:06گر جائے تکلیف ہوگا
18:07اس نے وہ کھوٹا نکال دیا
18:09تو دونوں نے
18:10ایک نے لگایا
18:11نیت اچھی دی
18:12کسی کے کام آئے گا
18:13دوسرے نے نکالا
18:14نیت اچھی دی
18:15کسی کو تکلیف نہ پہنچے
18:17تو ہم کوئی بھی کام کریں
18:19نیت اچھی رکھنی چاہیے
18:20اور اللہ کی رضا کیلئے ہونے چاہیے
18:22یہی اہلاللہ کا طریقہ رہا
18:23اور یہی قرآن کی ایسے بھی
18:24ہم نے سیکھا
18:25کہ ہم جب دے بھی رہے ہیں
18:26تو کسی لی دے رہے ہیں
18:27اللہ کی رضا کیلئے دے رہے ہیں
18:29عبادت کرنے کسی لی ہے
18:30اللہ کی رضا کیلئے کرنے
18:32تو ہر معاملے کے اندر
18:34وہ دنیا کا معاملہ ہو
18:35یعنی عبادات میں
18:36جتنی اہمیت نیت کی ہے
18:38اسی طرح دنیا کے کاموں کے اندر بھی
18:40نیت کی بڑی اہمیت ہے
18:41اچھی نیت کے ساتھ عمل کرنا چاہیے
18:43مفتی صاحب جب ہم کوئی عمل کرتے ہیں
18:45مثلاً عبادات
18:47قرآن مجید کی تلاوت کرنا
18:48دیگر ذکر و عزقار کرنا
18:50تو کیا ہمیں مطمئن ہو جانا چاہیے
18:52اپنے عمال پر
18:53کہ ہمارے عمال اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں قبول ہو گئے
18:56یا اس بارے میں
18:57ہمیں کوئی خوف رکھنا چاہیے دل میں
18:59اصل میں سوال کے دو پہلو ہو سکتے ہیں
19:02پہلا پہلو تو وہ ہے
19:03کہ جو آیات سے متعلق ہمیں نظر آ رہا ہے
19:06ان آیت بینات میں
19:07جو اہل ایمان کی نشانی بیان کی گئی
19:09کہ وہ نیکی تو کرتے ہیں
19:10لیکن ساتھ میں دل میں خوف رکھتے ہیں
19:12اچھے یہ جو خوف ہے
19:14یہ مطلقاً رد کا نہیں ہے
19:15کہ بالکل ہی رد ہو گئی
19:17کہیں نہ کہیں
19:18اللہ کی رحمت سے امید
19:19ضرور ہے
19:20تو اللہ کی رحمت سے امید بھی رکھنی ہے
19:22یعنی حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے
19:24کہ ایمان کیا ہے
19:25خوف اور امید کی درمیانی
19:27کیفیت کا نام کیا ہے
19:28ایمان
19:29اچھے یہ تعلیم اس لی دی گئی ہے
19:31کہ جب ہم کرتے نا
19:32کہ یار میں نے یہ کام کیا
19:33تو ہمارے دنر تقبر پیدا ہونا شروع ہو جاتا ہے
19:36خوف اس لیے کہا گیا
19:37کہ اللہ بنیاز ہے
19:38اللہ کو ہماری عبادت کی ضرورت
19:41نہیں ہے
19:41اللہ کو ہماری تذبیع کی ضرورت
19:43اس لیے کہا کہ خوف رکھو
19:45کہ وہ تو بے نیاز ہے
19:46پھر بھی قبول کر لے
19:48تو اس کی مہربانی ہے
19:49کرم نوازی
19:50اسے ضرورت نہیں ہے
19:51اس کارے میں خوف رکھنے کا کہا گیا ہے
19:53کہ اس کی بے نیازی برنظر رکھو
19:56ایسا نہیں کہ اس کو ضرورت ہے
19:57ہماری عبادت کی
19:58اس لیے مومن کے لیے فرمایا گیا
20:00کہ قرآن مجید میں ہم دیکھیں
20:01اور سرکار کی سنت میں دیکھیں کیا ہے
20:03کہ جب ہم کوئی نیک کام کر لیں
20:05کوئی عبادت کر لیں
20:07تو فوراں ہمیں دعا کا حکم دیا گیا
20:08کیا
20:09اللہم ربنا تقبل منا
20:12انکا تستمیع لنین
20:14کہ پروردگار
20:15ہماری طرف سے اس کو اپنی بارگاہ میں
20:16قبول فرما لے
20:18بے شک تو سننے والا ہے
20:20سورہ انشرح کی آخری آیات
20:22فَإِذَا فَرَغْتَ فَنْسَبْ وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَرْغَبْ
20:27تو جب بھی کوئی نیک کام کر لیں
20:29تو فوراں اللہ کی بارگاہ میں کیا کرنی ہے
20:30دعا کرنی ہے
20:31کہ اللہ اس کو اپنی بارگاہ میں
20:33قبول فرما لے
20:34ہمیں یہ یقین ہونا چاہیے
20:35کہ توفیق من جانب اللہ ہے
20:37لیکن پھر بھی خوف کس لیے
20:38کہ وہ بے نیاز ہے
20:40اگر اس نے قبول نہ کیا
20:41تو ہم اس پر لازم نہیں
20:42کہ ہماری عبادت کو قبول کرے
20:43اس کی بے نیازی پر نگاہ رہنی چاہیے
20:45اور پھر اس کے کرم پر نگاہ رہنی چاہیے
20:47کہ جب اس نے توفیق عطا فرمائی
20:49تو انشاءاللہ
20:50ان سجدوں کو رائے گا
20:51نہیں جانے دے گا
20:52اور اپنے کرم سے
20:53اس کو اپنی بارگاہ میں
20:54قبول فرما لے گا
20:55اس کے ساتھ ایک اور بات
20:56زیبنہ نشک کرتا چلوں
20:57نیکی کرنے کی توفیق
20:58اللہ نے عطا فرما دی
20:59نیکی بچانا یہ ہماری ذمہ داری ہے
21:01اور نیکی ضائع کیسے ہوتی
21:04حدیث شریف ہے
21:04حضور نے فرمایا
21:05کہ حسد نیکیوں کو ایسے کھا جاتا ہے
21:08جیسے آگ لکڑی کو کھا جاتی ہے
21:10یعنی نیکی کرنے کے بعد
21:11نیکی بچانا بھی
21:13ضروری
21:14اس بارے میں بھی خوف زدہ رہنا چاہیے
21:16کہ کہیں اپنی بے آمالی کے سبب
21:19اپنی گناہوں کے سبب میں
21:20اپنی نیکی ضائع نہ کر دوں
21:21تو اللہ نے دکرم فرما دیا
21:23نیکی کی توفیق دے دی
21:24لیکن اپنی ہی غلطی کی وجہ سے
21:25میں نے کیا کیا
21:26اپنا وہ سارا سرمایہ میں نے
21:27ضائع کر دیا
21:28اس بارے میں بھی خوف زدہ ہمیشہ
21:30رہنا چاہیے
21:31کہ نیکی جو ہوئی وہ کبھی ختم
21:33نہ اور کبھی ضائع نہ ہو
21:34ناظرین اکرام
21:35یہ تھا آج کا ہمارا درس قرآن
21:38ومطالق سیدنا شیخ عبدالقادر جلانی
21:40رضی اللہ تعالی
21:41امید ہے
21:41آپ نے بہت کوئی سیکھا ہوگا
21:43ہم رب کریم کے بارگاہ میں
21:44فقط ہی دعا کرتے ہیں
21:45کہ بار اللہ ہم سب کو
21:46اپنی بارگاہ کے محبوب بندوں کے
21:48نقش قدم پر چلنے کی
21:49توفیق عطا فرمائے
21:50آمین
21:51وما علیہ
21:52اللہ البلاغ المبین
22:03یا شیخ عبدالقادر جلانی
22:08یا شیخ عبدالقادر جلانی
Comments