- 2 days ago
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:26الحمدللہ فی الارضی والسما وصلاة والسلام علی کرم القرآن وعلا آلہی وصحبہی والعیمتی والعلماء
00:33اما بعد
00:34معزز ناظرین و سامین آج درس قرآن متعلق حج و قربانی لے کر ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہیں
00:43ناظرین آج جن آیات بیانات کا انتخاب ہم نے کیا ہے درس قرآن کے لئے
00:49وہ ہیں سورہ صافات کی آیات نمبر سو سے لے کر ایک سو آٹھ تک
00:55یہ جو آٹھ آیات ہیں ان کا ہم نے انتخاب کیا ہے
00:58پہلے میں ان آیتوں کی تلاوت کا شرف حاصل کرتا ہوں
01:02پھر اس کے بعد اس کا ترجمہ دگر کرتا ہوں
01:04پھر اس کے مفہوم کے تحلیل اور تجزیے کی طرف آتا ہوں
01:07تو اللہ تعالیٰ قرآن مجید فرقان حمید برحان رشید میں رشاد فرماتا ہے
01:12سیدنا ابراہیم علیہ نبینا علیہ السلام کے حوالے سے
01:15کہ سیدنا ابراہیم علیہ السلام نے ارس کیا
01:18رب حبلی من الصالحین فبشرناہ بغلام حلیم
01:22فلما بالغا ماہ السعی قال يا بنی انی ارا فی المنام انی اذبحک فانظر ماذا ترا
01:31قال يا ابتفعل ما تؤمرو ستاجدونی انشاء اللہ من الصابرین
01:38فلما اسلما وطلہو للجبین ونادیناہ انیا ابراہیم
01:45قد صدقت الرؤیہ اننا کذالک نجز المحسنین
01:50انہذا لہو البلاء المبین
01:53وفدیناہ بذبح عظیم
01:56وطرکنا علیہی فی الآخرین
01:58اس کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ یہ ارشاد فرما رہا ہے
02:03کہ سیدنا ابراہیم خریل اللہ علیہ نبینا علیہ السلام نے ارس کیا
02:07کہ اے میرے رب مجھے ایک نیک بیٹا عطا فرما
02:11سو ہم نے انہیں ایک برد بار لڑکے کی بشارت دی
02:14پس جب وہ لڑکا ان کے ساتھ چلنے پھرنے کی عمر کو پہنچا
02:18تو ابراہیم نے کہا اے میرے بیٹے میں نے خواب دیکھا ہے
02:22کہ میں تمہیں زبا کر رہا ہوں
02:23اب تم سوچ کر بتاؤ تمہاری کیا رائے ہے
02:27اس نے کہا اے ابباجان آپ وہی کیجئے جس کا آپ کو حکم دیا گیا ہے
02:31آپ انشاءاللہ مجھے انقریب صبر کرنے والوں میں سے پائیں گے
02:35تو جب دونوں نے سر تسلیم خم کر دیا
02:38اور ابراہیم نے بیٹے کو پیشانی کے بل گرا دیا
02:41اور ہم نے ابراہیم کو ندا کی کہ اے ابراہیم بے شک
02:45تم نے اپنا خواب سچا کر دکھایا
02:48اور بے شک ہم نیکی کرنے والوں کو ایسا ہی صلاح دیتے ہیں
02:51بے شک یہ ضرور کھلی ہوئی آزمائش ہے
02:54اور ہم نے اس کے بدلے میں ایک بہت بڑا زبیہ دے دیا
02:57اور ہم نے بعد میں آنے والوں کے لیے ان کا ذکر باقی رکھا
03:01اس کے بعد آگے جو ہے وہ آیت نمبر ایک سو نو میں ہے
03:04سلام علیہ ابراہیم
03:05ابراہیم پر سلامتی نازل ہو
03:07اور اگلی آیت ایک سو دس قدالک نجز المحسنین
03:11ہم اسی طرح بدلہ دیتے ہیں بھلائی کرنے والوں کو
03:15اور آگے ایک سو گیار نمبر آیت میں فرما
03:17انہو من عبادین المؤمنین
03:20بے شک وہ ہمارے ایمان والے بندوں میں سے ہے
03:24اب دیکھئے
03:25یہ جو آیات کریمہ جن کی تلاوت کا میں نے شرف حاصل کیا اور ترجمہ کیا
03:30اس کے معنی اور مفہوم سے پہلے میں یہ عرض کر دوں
03:32کہ یہ آیات جن کا ہم نے انتخاب کیا ہے
03:35یہ صورت تو صافات میں سے لی گئی ہے
03:38اور یہ جو صورت ہے
03:39یہ قرآن مجید فرقان حمید کے تئیسویں پارے میں ہے
03:42اور یہ صورت مکیہ صورت ہے
03:44ایک سو بیاسی آیات ہیں اس کی
03:46پانچ رکو ہیں
03:47اور یہ مکیہ صورت ہے
03:49اور مکیہ صورت کسے کہا جاتا ہے
03:51وہ صورت جو ہجرت مدینہ سے پہلے نازل ہوئی
03:54اس صورت کو مکی صورت کہتے ہیں
03:56وہ صورتیں جو ہجرت مدینہ کے بعد نازل ہوئیں
03:59انہیں مدنیہ صورتیں کہتے ہیں
04:02that in that it is
04:05the direction of the card
04:09but this is a word for not
04:11it's just three calls
04:12the role of the card is here
04:14that Hajjändert-Mudinah's property
04:17what should I say
04:19is it that they try to 100%
04:21do it Call Him
04:22back to work
04:23or that click from pid
04:25we call him
04:28approach
04:29if there are
04:29مدینہ منورہ میں نازل ہوں
04:31یا مدینہ منورہ سے
04:32باہر کسی اور مقام پر
04:33نازل ہوئی ہوں
04:34تو میار
04:35ہجرت ہے
04:35ہجرت مدینہ
04:36اس کو
04:37ڈیفریشیٹ کرنے کے لیے
04:38رکھا گیا ہے
04:39خط فاصل یہ ہے
04:40اس سے پہلے کی
04:41صورت مکیہ
04:42بعد والی صورت مدنیہ
04:44تو یہ جو صورت
04:45صافات ہے
04:46یہ مکیہ صورت ہے
04:47اب اس کے اندر
04:48اللہ تعالیٰ
04:49سیدن عبراہیم
04:50خلیل اللہ
04:51علیہ وآلہ وسلم
04:52تو سلام کا
04:52واقعہ بیان فرما رہا ہے
04:54سیدن عبراہیم
04:55علیہ السلام کی
04:55عظیم قربانی
04:56جس کی یاد میں
04:58ہم آج قربانی کرتے ہیں
04:59صدیاں گدر گئی ہیں
05:01آج تک
05:02ان کی یاد قائم ہے
05:03ان کی اس یادگار
05:04کو ہم نے
05:05قائم رکھا ہوا ہے
05:06ہمیں حکم دیا گیا ہے
05:08اسے قائم رکھنے کا
05:09اس عظیم یادگار
05:11کا ذکر
05:11اللہ رب العالمین
05:12قرآن مجید
05:13فرقان حمید
05:13برحان رشید میں فرما رہا ہے
05:15دیکھئے کیسے
05:16عظیم قربانی تھی
05:16سیدن عبراہیم
05:17خلیل اللہ
05:18کیسے اللہ کے
05:19نیک بندے تھے
05:20کہ اللہ رب العالمین
05:21نے ان کی اس قربانی
05:22کا بھی ذکر
05:23قرآن میں فرمایا
05:24رہتی دنیا کے لیے
05:25سبق ہو گیا
05:26رہتی دنیا کے لیے
05:27بن عبراہیم علیہ السلام
05:27کا ذکر خیر ہو رہا ہے
05:29کہ وہ اللہ کے
05:30ایسے پیارے ہیں
05:31اللہ کے ایسے خلیل ہیں
05:32کہ اللہ ان کی
05:33عداؤں کو ذکر کرتا ہے
05:37اللہ ان کی
05:37قربانی کو ذکر کرتا ہے
05:39اللہ ان کی
05:40عبادت کو ذکر کرتا ہے
05:41پھر اللہ جو
05:42انہیں صلح
05:42عطا فرماتا ہے
05:43عجر عطا فرماتا ہے
05:44اس کا بھی
05:45اللہ ذکر فرماتا ہے
05:46اور کیوں نہ
05:47ذکر فرمائے
05:48کہ اللہ کے خلیل ہیں
05:49خلیل دوست
05:50کو کہتے ہیں
05:51اور یہ اللہ کے خلیل ہیں
05:52اللہ کے دوست ہیں
05:53یہ وہ ہیں
05:54سیدن عبراہیم
05:54خلیل اللہ
05:55اللہ نبی
05:55ینا و علیہ السلام
05:56کی حضور جان عالم
05:58صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:00نے ان کو
06:00خیر البریہ
06:01قرار دیا
06:02کہ مخلوق میں
06:03سب سے بہترین
06:05مخلوق میں
06:07سیدنا محمد
06:08مصطفی علیہ
06:09تہیہ و سنہ
06:10کے بعد
06:10سب سے بہترین
06:12سیدنا عبراہیم
06:13خلیل اللہ
06:14اللہ نبی
06:14ینا و علیہ السلام
06:15ہے
06:16اور یہ بات
06:16بالکل
06:17اگریڈ اپون ہے
06:18اس پر اتفاق ہے
06:19کوئی اس میں
06:20جھگڑا نہیں
06:21کوئی اس میں
06:21دو رائے نہیں
06:22کوئی ڈاؤٹ نہیں
06:23without any doubt
06:25سیدنا عبراہیم
06:25خلیل اللہ
06:26two IC ہیں
06:27second in command ہیں
06:29یعنی
06:29ایک تو
06:29حبیب اللہ
06:30حضور جانِ عالم
06:31محمد مصطفی علیہ
06:32تہیہ و سنہ
06:33ان کے بعد
06:34دوسرے نمبر پر
06:35ساری مخلوق میں
06:36سب سے بہترین
06:38سیدنا عبراہیم
06:39خلیل اللہ
06:39اللہ نبی
06:40ینا و علیہ السلام
06:41تو دیکھئے
06:42اللہ رب العالمین
06:42کس طرح
06:43اپنے پیارے کا
06:44تذکرہ فرما رہا ہے
06:45قرآن مجید
06:45فرقانِ حمید میں
06:47اللہ رب العالمین
06:48نے ذکر کیا
06:48کہ سیدنا عبراہیم
06:49خلیل اللہ علیہ السلام
06:50کی اولاد نہیں تھی
06:51عمر کا ایک طویل حصہ
06:53آپ کو
06:54اولاد کی
06:55نعمت
06:56آپ کے پاس نہیں تھی
06:57تو آپ نے
06:58اللہ رب العالمین
06:58کی بارگاہ میں
06:59عرض کی
06:59اللہ سے دعا کی
07:01جیسا کہ
07:01ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے
07:03جو بھی
07:03شادی شدہ جوڑا ہوتا ہے
07:05اس کی یہ خواہش ہوتی ہے
07:06کہ میری اولاد ہو
07:07تو سیدنا عبراہیم
07:08خلیل اللہ بھی
07:09انہیں کی خواہش تھی
07:10کہ میری کوئی اولاد ہو
07:11تو انہوں نے
07:11اللہ کی بارگاہ میں
07:13عرض کیا
07:13رب حبلی من الصالحین
07:15اب یہ دیکھئے
07:16اللہ والوں کی
07:17دعاوں کا انداز دیکھئے
07:19کہ دعا ہم بھی کرتے ہیں
07:20اور دعا
07:21اللہ والے بھی کرتے ہیں
07:22ہمارے یہاں
07:23کسی کی اولاد نہیں ہوتی
07:24تو وہ کیا کہتے ہیں
07:25جی دعا کریں
07:26اللہ مجھے بیٹا عطا فرمائے
07:27یا دعا کریں
07:28اللہ مجھے اولاد عطا فرمائے
07:38صالحین
07:39میرے رب
07:40مجھے نیک بیٹا عطا فرما
07:42یعنی وہ نیک اولاد کی دعا فرما رہے ہیں
07:45چونکہ اللہ کے خلیل ہیں
07:46اللہ کے دوست ہیں
07:48تو اس لئے ان کی تمنا یہ ہے
07:50ان کی خواہش یہ ہے
07:51کہ جو ان کی اولاد ہو
07:52وہ بھی اللہ کی دوست ہو
07:54وہ بھی نیک ہو
07:55اور وہ بھی خلق خدا کے لیے
07:57رہنما ہو
07:57ان کی طرح
07:58تو اس لئے ان کی دعا
07:59اور یہ ہمارے لئے بھی تعلیم ہے
08:00دیکھیں جو اللہ کے
08:02پیغمبروں کا تذکرہ ہوتا ہے
08:03یہ صرف فضیلت بیان کرنے کے لئے نہیں ہوتا
08:06ان کی فضیلت تو ظاہر ہوتی ہے
08:08ان کی فضیلت کا بیان تو کیا جاتا ہے
08:10اور کیا جانا چاہیے
08:11لیکن ان کی زندگیاں
08:13ہمارے لئے رول موڈل بھی ہیں
08:14کہ اس سے ہم نے سبق حاصل کرنا ہے
08:16اس لئے بھی بیان کیا جا رہا ہوتا ہے
08:18کہ تاکہ ہم
08:19اس سے رہنمائی لیں
08:20اس کے مطابق
08:21ہم اپنی زندگی گداریں
08:23اپنے کردار کو
08:24ہم اس سانچے میں
08:25ڈھالنے کی کوشش کریں
08:26تو دیکھئے
08:27اللہ کے خلیل کی دعا کیا ہے
08:29وہ کس طرح دعا مانگ رہے ہیں
08:30رب حبلی من السالحین
08:32میرے رب
08:32مجھے نیک اولاد عطا فرما
08:35مجھے نیک بیٹا عطا فرما
08:37اب جب انہوں نے دعا کی
08:38تو چونکہ جو اللہ کے پیغمبر ہوتے ہیں
08:41وہ مستجاب الدعوات ہوتے ہیں
08:43اور بقائدہ حدیث کے اندر یہ بات بیان ہوئی
08:45کہ ہر نبی
08:47مستجاب الدعوات ہے
08:48مستجاب الدعوات کا مطلب یہ ہوتا ہے
08:51کہ جس کی دعائیں قبول کی جاتی ہوں
08:53جس کی ہر دعا مقبول ہوتی ہو
08:55اسے مستجاب الدعوات کہا جاتا ہے
08:57تو جو اللہ کے پیغمبر ہوتے ہیں
08:59جو انبیاء و مرسلین علیہ مسلام ہوتے ہیں
09:01وہ مستجاب الدعوات ہوتے ہیں
09:03باقی ہاں یہ الگ بات ہے
09:05کہ کوئی چیز اگر تقدیر مبرم ہوتی ہے
09:07تقدیر مبرم کا مطلب یہ ہے
09:09کہ جو علم الہی میں اٹل ہے
09:11جو تلنے والی نہیں ہوتی
09:12تو تقدیرِ مبرم کے بارے میں
09:14اگر اللہ کے پیغمبر بھی دعا کریں
09:16تو انہیں اس دعا کرنے سے
09:18روک دیا جاتا ہے
09:19مجموعی طور پر ان کی دعایں قبول کی جاتی ہیں
09:22اور اگر کبھی وہ تقدیرِ مبرم
09:24کے اندر جو چیز ہے
09:26اور اس سے ہٹ کر وہ دعا مانگ رہے ہوں
09:28تو انہیں روک دیا جاتا ہے
09:30کہ پیارے یہ دعا نہ مانگو
09:32انہیں اس دعا سے روکا جاتا ہے
09:34جیسے صدر ابراہیم علیہ السلام کو
09:35آذر کے لیے مغفرت کی دعا سے
09:38بعد میں روکا گیا
09:39یا حضور جانعال علیہ السلام کو
09:41بعض چیزوں سے روکا گیا
09:43تو یہ بھی اللہ کی ان پر رحمت ہوتی ہے
09:45اور اللہ کی محبت کا مظہر ہوتا ہے
09:47کہ وہ اللہ کے پیارے ہوتے ہیں
09:49وہ اپنی خلقِ خدا کے لیے
09:51جو ان کے دل میں محبت ہے
09:53اللہ کی خاطر
09:54اس کے پیش نظر وہ دعا مانگ رہے ہوتے ہیں
09:56لیکن چونکہ علمِ الہی میں وہ بات اٹل ہوتی ہے
09:58تو اس لیے اللہ رب العالمین انہیں اس وقت روک رہا ہوتا ہے
10:01کہ پیارے یہ نہ مانگو
10:02تو اس دعا سے روکا جاتا ہے پیار کے ساتھ
10:05لیکن مجموعی طور پر جو ان کی دعایں ہیں
10:07وہ دعایں مقبول ہوتی ہیں
10:09اور جن دعاوں سے روکا جا رہا ہوتا ہے
10:11وہ دعایں بھی وہ کو ان کی ذات کے لیے نہیں ہوتی ہیں
10:13وہ دعایں بھی خلقِ خدا کی بہتری کے لیے ہی ہوتی ہیں
10:16لیکن چونکہ اس میں علمِ الہی اس کے مقابلے میں ہوتا ہے
10:20اگینسٹ ہوتا ہے
10:20اس لیے اس سے روکا جا رہا ہوتا ہے
10:22اور روک دیا جاتا ہے
10:23تو صدرہ ابراہیم خلی اللہ
10:25مستجاب و دعوات ہیں
10:27اللہ کے خلیل ہیں
10:28بلکہ جو مستجاب و دعوات
10:30ہستیاں ہیں
10:31ان کے سرداروں میں سے ایک ہیں
10:33تو جب انہوں نے دعا کی
10:35تو ان کی دعا قبول نہیں ہوگی
10:36تو کس کی دعا قبول ہوگی
10:38تو ان کی دعا قبول فرمائی گئی
10:39تو اللہ تعالیم نے اس کا ذکر فرمایا
10:42فَبَشَّرْنَاهُ بِغُلَامٍ حَلِيم
10:44ہم نے خوشخبری عطا فرمائی
10:46اسے ایک حلم والے بیٹے کی
10:48بردبار بیٹے کی
10:50اب دیکھئے
10:51اللہ نے خوشخبری دی بیٹے کی
10:53اور ساتھ ہی اللہ نے وصف بھی بیان فرما دیا
10:55کہ پیارے تم نے نیک بیٹا مانگا تھا
10:57تو لو تمہیں ہم حلم والے بیٹے کی
11:00بردبار بیٹے کی خوشخبری عطا فرماتے ہیں
11:03تو بردبار بیٹا عطا فرمائے گا
11:05اور وہ بیٹا کون تھا
11:06سیدنا اسماعیل
11:08علیہ نبینا علیہ السلام
11:09وہ بھی اللہ کے پیغمبر ہیں
11:12اب دیکھئے کہ سیدنا اسماعیل علیہ السلام
11:14ان کے لئے اللہ نے بطور خاص
11:16وصف کیا بیان فرمایا
11:17حلیم بردبار
11:19اللہ کی نظر میں کتنا پیارا ہے
11:22یہ وصف بردبار
11:23اور جب صالحین کہا جائے
11:25تو صالحین کے اندر حلم ہونا چاہیے
11:28اس لئے اللہ نے حلیم دے کر کیا
11:30کہ انہوں نے صالحین کی بات کی تھی
11:31مجھے صالحین میں سے اولاد عطا فرما
11:34بیٹا عطا فرما
11:35تو اللہ نے فرمایا
11:36ہم نے حلم والا بیٹا
11:37بردبار بیٹے کی خوشکبری دی
11:39تو بردباری کتنا امدہ وصف ہے
11:41یعنی جو بردبار نہ ہو
11:45وہ کہے کا نیک ہے
11:46نیک آدمی جو اپنے نیک کہلواتا ہے
11:49وہ غور کر لیں
11:50میرے اندر بردباری ہے یا نہیں
11:51اللہ تعالیٰ تو
11:53جو بردبار ہیں
11:54نیکوں کا ایک وصف بردباری ذکر فرماتا ہے
11:58کہ جو نیک ہوتے ہیں وہ بردبار ہوتے ہیں
12:00اور آج دیکھیں ہمارے معاشرے کا
12:01ایک بہت بڑا عالمیہ ہے
12:02یہ ٹریجڈی ہے کہ ہم لوگوں میں
12:04بردباری نہیں رہی
12:06بہت سے لوگ
12:07جو چھوٹے ہوتے ہیں وہ تو چھوٹے ہیں
12:09لیکن ایک عمر کا حصہ گدارنے کے بعد
12:12بھی بعض لوگوں میں بردباری نہیں آتی
12:15وہ اسی طرح جلدباز ہوتے ہیں
12:17جلدباز ہی اچھی چیز نہیں ہے
12:19بندے کو بردبار ہونا چاہیے
12:21جذبات پہ کنٹرول ہونا چاہیے
12:23زبطے نفس ہونا چاہیے
12:25کہاں کیا بات کرنی ہے
12:27کیسے کرنی ہے
12:28کتنی کرنی ہے
12:29اس کی سوج بوجھ ہونی چاہیے
12:31یہ ایک امدہ وصف ہے
12:32اور دین کا ہم سے یہ مطالبہ بھی ہے
12:35تو حلم والا ہونا چاہیے
12:36حلم
12:36اور ویسے بھی دیکھیں
12:38علم جو ہے وہ علم اور حلم
12:39کیا بات سبحان اللہ
12:41علم آتا ہے
12:42تو حلم آتا ہے
12:43تو اگر کسی کے پاس
12:44علم کے باوجود حلم نہ آئے
12:46تو وہ غور کر لے
12:47کہ اس کے پاس علم پوری طرح نہیں آیا
12:49وہ علم کے تقاضوں پر عمل نہیں کر رہا
12:51علم کا تقاضہ ہے حلم
12:53اور علم بھی اچھی صفت
12:54خود اللہ نے جیسے یہ
12:55سیدنا اسماعی علیہ السلام کیلئے کہا
12:56کہ ہم نے
12:57حلیم بیٹے کی
12:58بردبار بیٹے کی
12:59بشارت عطا فرمائی
13:01خوشکبری دی ابراہیم کو
13:02تو وہاں جب سیدنا اسحاق
13:03علیہ نبی یعنیٰ علیہ السلام کی بات آئی
13:05تو وہاں اللہ نے فرمایا
13:07کہ ہم نے خوشکبری عطا فرمائی
13:08ہم تمہیں خوشکبری دیتے ہیں
13:11بِغُلَامِنْ عَلِيم
13:12علم والے بیٹے کی
13:13تو سیدنا اسحاق علیہ السلام کا تذکرہ کیا
13:16تو علم والا بیٹا
13:17علم والا لڑکا کہا
13:18سیدنا اسماعی علیہ السلام کا تذکرہ کیا
13:20تو حلم والا بیٹا کہا
13:22تو حلم بھی بہترین وصف ہے
13:24اور علم بھی بہترین وصف ہے
13:26تو اللہ تعالی نے
13:27اپنے خلیل کے گھر میں
13:28دونوں باتوں کو جمع فرما دیا
13:30حلم کو بھی اور حلم کو بھی
13:32کہ اللہ نے ایک بیٹے میں
13:34ان کے حلم کی تجلی
13:35جو برحیم علیہ السلام کا اپنا حلم تھا
13:37One, one, one, the beard's face is,
13:38that語 of fanatic is when they come?
13:40And Allah has a following.
13:42That's right.
13:42And Allah has been thinking about it.
13:44He has a following.
13:48Allah has a following.
13:51So this is an seitain God whoops.
13:55So Allah,
13:56Allah has already done it.
13:59The reason for that is,
14:00the freedom of the universe is built.
14:02in the middle of the day. Now when he comes to his daughter, he says, he has reached his
14:15age. He has reached his age. He was 13-14 years old. Now he has a dream. He has a
14:22dream.
14:22And in the dream of a dream, I see that I have a dream of a dream. I see that
14:27I see that
14:27I have a dream of a dream. So what do you say? Now, see, I see that I have a
14:32dream of a dream.
14:32I know that my dream is a dream. The dream of a dream of a dream is a dream. He
14:37has a dream of a dream.
14:38He knows that this dream is a dream of a dream. The dream of a dream is a dream. So
14:42now,
14:43he has asked his daughter to ask that this is not the meaning. If she has a dream,
14:45she will not do it. He has to do it again. But you wanted to say that my daughter
14:50also in the divorce of my son. My daughter is my daughter. I have taught her. He has
14:55used her to have drank his blood. He fed up the blood of Allah's blood. He fed up his blood.
15:02خم ہی کرنا تھا تو آپ نے چاہا کہ یہ سر
15:04تسلیم خم کرنے والی بات کا ہے
15:06اور اس عجر میں یہ بھی شریک ہو جائے
15:08اور دوسرا امتحان بھی مقصود تھا
15:10جانچنا بھی مقصود تھا کہ ہم نے جو اتنی
15:12تربیت کیا تو دیکھیں بیٹا کیا جواب
15:14دیتا ہے اور واقعی بیٹے نے رب کو
15:16اپنے باپ کو مایوس نہیں کیا
15:18جب انہوں نے کہا کہ تم کیا کہتے ہو
15:20تو انہوں نے آگے سرکتے ہیں
15:22اے بابا جان آپ کر گزریے
15:24جو آپ کو حکم دیا گیا ہے
15:29مجھے صبر کرنے والوں میں پائیں گے
15:30اگر اللہ نے چاہا تو
15:32تو سیدن اسماعیل علیہ السلام نے کیا بات
15:33یہ فیدان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی
15:36سکھائے کس نے اسماعیل کو
15:38آداب فرزن دی
15:39اور آگے دیکھیں انہوں نے کہا انشاءاللہ
15:42اگر اللہ نے چاہا
15:43برحیم خلیب اللہ کے بیٹے ہیں اور خود اسماعیل زبیح اللہ ہیں
15:46تو کیسے ذکر کیا یہ نہیں کہہ رہے ہیں
15:48کہ میں صبر والا ہوں
15:49فخری انداز پر نہیں کہہ رہے ہیں
15:50اگر اللہ نے چاہا تو مجھے آپ صبر کرنے والوں میں پائیں گے
15:53یعنی سرنڈر کروں گا اور صبر کروں گا
15:55اور یہ صبر بھی اللہ کی توفیق ہے
15:57اللہ نے چاہا تو آپ مجھے صبر کرنے والوں میں پائیں گے
15:59اور واقعی ایسا ہوا
16:01اور جب آپ نے ایسا کیا تو پھر واقعی مشہور ہے
16:03آپ لوگوں نے سنا ہوا ہے کہ مہنڈا جبریل امین لے آئے
16:06اور مہنڈا ان کی جگہ جو ہے وہ زبا ہوا
16:08اور اللہ نے وہ یادگار قائم کر دی
16:10ہمیشہ کے لئے اور اس کو خود اللہ نے
16:11بلائے مبین کہا ہے
16:13کہ یہ بڑی آزمائش تھی
16:15اور پھر خود اس کو زبہ عظیم قرار دیا ہے
16:17کہ عظیم زبیہ اس کو اللہ نے قرار دیا
16:20اور پھر اس کی یادگار قائم کر دیا
16:21بھی فرما دیا
16:22احسان والوں ہم اسی طرح بھلائی کرنے والوں کو
16:25بدلہ عطا فرماتے ہیں
16:26اور یہ جو قربانیاں یادگار اللہ نے رکھی ہے
16:29قیامت تک کے لئے آج
16:30اور ہم اور آپ جو قربانی کرتے ہیں
16:35یہ تمہارے باپ ابراہیم کی سنت ومعدہ کر رہے ہیں
16:38اللہ تعالیٰ سیدن ابراہیم خرید اللہ کے درجات اور بلند فرمائے
16:41سیدن اسمائل زبیہ اللہ کے درجات اور بلند فرمائے
16:44سیدہ حاج رضی اللہ کے درجات اور بلند فرمائے
16:46ہمیں ان بزرگوں کے فیض و برکات صحت وافرتہ فرمائے
16:50وآخر دعوانا ان الحمدللہ رب العالمین
16:52اسلام علیکم ورحمت اللہ
16:54علیکم السلام ورحمت اللہ
16:56حضرت میرا سوال یہ ہے
16:57کہ ہر بات پر انشاءاللہ کہنا ضروری ہے
17:00جی بیٹا good question
17:01دیکھیں ویسے جو ہے وہ
17:03جب بھی مستقبل کے بارے میں
17:05کوئی بات کہے بندہ future کے بارے میں کہے
17:07جائز بات جو بھی ہے اس کے ساتھ
17:09انشاءاللہ کہنا چاہیے یہ اچھی بات ہے
17:11اور قرآن مجید فرقان حمید میں بھی
17:13اس کی ترغیب دلائی گئی ہے جہاں فرمایا گیا
17:15وَلَا تَقُولَنَّا لِشَيِّن
17:17اِنِّي فَعِلٌ غَالِكَ غَدًا
17:21اور کسی چیز کے بارے میں
17:23تم ہرگز یہ نہ کہو کہ میں کل یہ کروں گا
17:25مگر اللہ چاہے
17:26یعنی یوں کہو کہ اگر اللہ نے چاہا
17:28تو میں یہ کام کروں گا
17:30یعنی انشاءاللہ میں یہ کام کروں گا
17:32اور پھر آگے یہ بھی فرمایا کہ وَسْكُو رَبَّكَ اِذَا نَسِيْتَا
17:35جب بھول جائے
17:36تو اپنے رب کو یاد کر لو
17:38یعنی اگر اس وقت کہنا بندہ بھول جائے
17:40تو جب یاد آئے اس وقت بندہ انشاءاللہ کہہ لے
17:43تو انشاءاللہ کہنا چاہیے
17:45ویسے بھی اللہ کی چاہت ہی سے ہوتا ہے
17:47یہ ہمارا عقیدہ ہے
17:48اور دل میں تو مسلمان کے ہوتا ہی ہے
17:50لیکن زبان سے بھی ہو جائے
17:52تو سبحان اللہ قرآن کے حکم پہ بھی عمل ہوگا
17:54اور اللہ کے نام کی
17:55اللہ کے ذکر کی برکت بھی شامل ہوگی
17:58لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے
18:00کہ بندہ انشاءاللہ کہہ کے
18:01پھر ہیلے بھانے شروع کر دے
18:03کہ بعد لوگ کیا ہوتا ہے
18:04کوئی کام نہیں کرنا ہوتا
18:05تو اگلے وہ کہتے ہیں انشاءاللہ
18:06اور بعد میں اگلہ پوچھے
18:08کہ بھئی کام نہیں کیا
18:09تو وہ کہتے ہیں
18:09میں نے کہا تو نا انشاءاللہ
18:10اگر اللہ نے چاہا تو
18:11تو اللہ نے نہیں چاہا
18:13تو یہ جو انداز ہے
18:14یہ ٹھیک نہیں ہے
18:15اللہ کے ذکر کی برکت حاصل کرنے کے لیے
18:17یہ کہا گیا
18:18کہ انشاءاللہ کہنا ہے
18:19ہیلے بھانے کے لیے نہیں سکھایا گیا
18:21کہ بندہ جو ہے
18:22وہ انشاءاللہ کہہ
18:23کہ ہیلہ بھانا کرنا شروع کر دے
18:26بلکہ اگر کوئی کسی کے ساتھ
18:27وعدہ کر رہا ہو اور وعدہ کرتے
18:29وقت ہی دل میں یہ بات ہو
18:30کہ میں یہ کام نہیں کروں گا
18:32تو یہ تو وعدہ خلافی ہے
18:33اور اس سے منع کیا گیا ہے
18:34یہ درست نہیں ہے
18:36السلام علیکم
18:38جس طرح بھی آپ گفتگو فرماؤ رہے تھے
18:40کہ اللہ کے نبی حضرت ابراہیم علیہ السلام
18:43کو جو خواب آیا
18:44کہ اللہ کی راہ میں
18:45سب سے عزیز ترین چیز خربان کرو
18:47تو اگر آج کے دور میں
18:49کسی شخص کو ایسا خواب آ جائے
18:50so what are they going to do
19:20...
19:50He says that it is not an eyelash anymore.
20:20Allah Tawaraka wa taala say dea that Allah Rahul Alamain
20:23Quran Ayah, Furaqgani Hamiid ki berkatiya atata formaye.
20:26This ki inm'dah anadaz meek tilaoat karene ki,
20:28acche anadaz meek tafakkar aur ta dalabor kerne ki,
20:30this pa khod amal kerne ki,
20:32duresero toks acche anadaz meek pehunchane ki,
20:34Teofiq ve Refik Hahramat fermaye.
20:37Wاخirudawana Anilhamdulillahi Rabbilalameen.
20:50I love you, Allahumma
Comments