Skip to playerSkip to main content
Dars e Quran - Ba-Mutaliq Hazrat Shaikh Abdul Qadir Jilani RA

Speaker: Mufti Khurram Iqbal Rehmani

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLfpNg7Rlhxfk

#darsequran #ShaikhAbdulQadirJilani #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:08Alhamdulillah
00:30اللہ جللہ وآلہ
00:31قرآن مجید فرقان حمید
00:33میں ارشاد فرماتا ہے
00:34یا ایوہ الناس
00:36انہا خلقناکم من ذکر و انسا
00:39ذکر و انسا
00:41وجعلناکم شعبوں و قبائل
00:45لتعرفون
00:46انہا اکرمکم
00:47انداللہ اتقاکم
00:49ان اللہ علیم خبیر
00:51اللہ جللہ وآلہ فرماتا ہے
00:53اے لوگوں ہم نے تمہیں ایک مرد
00:55اور ایک عورت سے پیدا کیا
00:56اور تمہیں شاخیں اور قبیلیں کیا
00:59کہ آپس میں پہچان رکھو
01:01بے شک اللہ کے یہاں
01:03تم میں زیادہ عزت والا
01:05وہ ہے جو تم میں زیادہ
01:07پریزگار ہے
01:08بے شک اللہ جاننے والا خبردار ہے
01:12اللہ کے حبیب جناب نبی کریم
01:14علیہ السلام
01:16کے
01:17ایک غلام جو حبشی تھے
01:20تفسیر جلالین میں
01:21امام جلال الدین سیوتی علی رحمہ فرماتے ہیں
01:24کہ نبی کریم علیہ السلام
01:26ایک دن بزار تشریف لے گئے
01:28تو وہاں ایک حبشی غلام
01:29حضور علیہ السلام کے حبشی غلام
01:32وہ
01:34چیخ چیخ کر پکار رہے تھے
01:36کہ لوگوں
01:37مجھے جو بھی خریدے
01:39وہ مجھے اس بات کی اجازت دے
01:41کہ میں
01:42پانچوں نمازیں
01:44نبی کریم علیہ السلام کے پیچھے
01:46ادا کروں
01:48جب
01:49وہ غلام
01:50بیمار ہوئے
01:51تو حضور علیہ السلام
01:53ان کی
01:55عیادت کے لئے گئے
01:56اور جب ان کا انتقال ہوا
01:58تو نبی کریم علیہ السلام
01:59جو ہے
02:00وہ ان کی تدفین
02:02کے لئے گئے
02:03پھر
02:04نبی کریم علیہ السلام
02:05کو پتا چلا
02:07کہ لوگ
02:07ان کے بارے میں
02:08باتیں کر رہے ہیں
02:09اور اس کی وجہ یہ تھی
02:11کہ وہ
02:11حبشی تھے
02:12اور اس وقت
02:13جو ہے
02:13وہ کالے رنگ کو
02:14اور ان چیزوں کو
02:16جو ہے
02:16اس کا مذاک
02:17اڑایا جاتا تھا
02:18تو اللہ جللہ وعالہ
02:19نے یہ آیت مبارکہ
02:21نازل فرمائی
02:22اور اس میں
02:23تمام لوگوں کو
02:25یہ بتا دیا گیا
02:26کہ اس بات کو
02:28یاد رکھو
02:28کہ اللہ جللہ وعالہ
02:30کے نزدیک
02:31تمہارے
02:32رنگ
02:33تمہاری نسل
02:34تمہاری کاسٹ
02:35تمہاری زبان
02:36تمہارے خطے کی
02:37اہمیت نہیں ہے
02:38اللہ کے نزدیک
02:40مقام اور مرتبہ
02:41اس کو ملتا ہے
02:42کہ جو متقی ہوتا ہے
02:44پریزگار ہوتا ہے
02:45اور
02:46اسی سلسلے میں
02:48یاد رکھیں
02:49کہ یہ جو غرور ہے
02:51کس بات کا غرور
02:52نصب کا غرور
02:54مفسرین فرماتے ہیں
02:55کہ نصب کا غرور
02:57یہ اتنا خطرناک غرور ہے
02:59اور نصب کا تکبر
03:01یہ اتنا خطرناک تکبر ہے
03:02کہ اور کوئی تکبر
03:04کوئی بھی تکبر
03:05کئی قسم کے تکبر ہے
03:07علم کا بھی تکبر ہوتا ہے
03:08اور پیسے کا بھی تکبر ہوتا ہے
03:11اور عزت کا بھی تکبر ہوتا ہے
03:13لیکن یہ تمام غرور
03:15ایک وقت آتا ہے کہ ٹوٹ جاتے ہیں
03:18مگر نصب کا غرور
03:19ایسا غرور ہے
03:20جو غریب اور امیر میں دونوں میں پایا جاتا ہے
03:24اور یہ غرور
03:25ایسا غرور ہے جو
03:27بندے کے ساتھ ہمیشہ رہتا ہے
03:29بلکہ یہ تک دیکھا گیا کہ جو نیک و کار آدمی ہو
03:32وہ بھی اگر
03:33اسے کوئی آدمی اس سے جھگڑا کرے
03:35یا اسے کسی بات پر غیرت دلائے
03:37تو وہ آدمی
03:38پلٹ کر اپنے نصب کا
03:41غرور ظاہر کرتا ہے
03:42اور اپنے نصب پر تکبر کرتا ہے
03:45اور اسلام نے اس چیز کو پسند نہیں کیا
03:48حدیث شریف میں آتا ہے
03:50حضرت ابو عزر غفاری رضی اللہ تعالی عنہ
03:53آپ فرماتے ہیں کہ ایک دن
03:55نبی کریم علیہ السلام کے سامنے
03:57میری ایک شخص سے تقرار ہوئی
04:00تو جب میری تقرار ہوئی تو
04:02میں نے اس کو کہا
04:04کہ اے کالی عورت کے بیٹے
04:06جب میں نے اسے کہا
04:08کہ اے کالی عورت کے بیٹے
04:09تو حضور علیہ السلام نے
04:11اس بات کو نہ پسند فرمایا
04:14حتیٰ کہ میں نے
04:15ان شخص سے کہا
04:17کہ تم میں سیدھا لیٹ گیا
04:19اور میں نے کہا
04:20کہ تم میرے گال پر
04:22کو پامال کرو
04:23یعنی کہ میرے گال کو پامال کرو
04:25اب یہ دیکھیں
04:26یہ صحابی رسول ہیں
04:27اور
04:28بڑے جلیل القدر صحابی ہیں
04:30جہاں ہمیں یہ درس دے رہے ہیں
04:32کہ حضور علیہ السلام
04:34نے نسب کے غرور کو حرام قرار دیا
04:37وہاں ہمیں یہ بھی بتا رہے ہیں
04:39کہ جب مجھ سے یہ غلطی ہوئی
04:41تو میں نے اپنے رب کی بارگاہ میں
04:42کس طرح توبہ کی
04:43اور میں نے اپنے نفس کے
04:45اس غرور کو کس انداز سے ختم کیا
04:48کہ میں نے کہا
04:49کہ میں نے آپ کی والدہ کو
04:51میں نے آپ کی والدہ کو کالا کہا
04:53میں زمین پر لیٹ گیا
04:54اور میں نے کہا
04:55کہ آپ میرے گال کو پامال کریں
04:58رخصار کو پامال کریں
04:59یہ کتنی بڑی اپنے نفس کے لیے
05:02جو ہے وہ سزا ہے
05:04اور خود کو سزا دی انہوں نے
05:06اس لیے
05:06تاکہ امت کو
05:08اللہ راضی ہو
05:09اور امت کو یہ سبق ملے
05:10کہ جب انسان سے غلطی ہو جائے
05:13تو اسے سچے دل کے ساتھ
05:14اپنے رف سے توبہ کرنی چاہیے
05:16یہاں جہاں ہمیں یہ بات پتا چلی
05:18اسی سلسلے میں
05:19ایک اور حدیث میں آتا ہے
05:20نبی کریم علیہ السلام نے
05:22ارشاد فرمایا
05:22دو آدمی حضور علیہ السلام کے سامنے
05:25ایک دوسرے کے نصب پر
05:28تکبر کر رہے تھے
05:29اور ایک آدمی نے
05:31دوسرے آدمی کے سامنے
05:33تکبر کیا
05:34اور کہا تیری تو ماں بھی نہیں ہے
05:36تو حضور علیہ السلام نے
05:38ان دونوں لوگوں سے کہا
05:40کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی قوم میں
05:44دو لوگوں نے
05:45ایک دوسرے کے نصب پر غرور کیا
05:49اور ایک بندے نے ان دونوں میں سے
05:52اپنی نو پشتوں کے نام بتائے
05:54یعنی میرا باپ یہ
05:55اس کا باپ یہ
05:56اس کا باپ یہ
05:57اور نو پشتوں کا نام بتا
05:58کہ ان پر غرور کیا
06:00تو کہا جب غرور کیا
06:01تو اللہ جللہ وعالیہ نے
06:02حضرت موسیٰ علیہ السلام کو
06:04وحی فرمائی
06:05اور فرمایا کہ
06:07موسیٰ ان کو بتا دو
06:08کہ تیری وہ نو
06:11نسلیں بھی جہنم میں جائیں گی
06:13اور تو بھی جہنم میں جائے گا
06:15جو دسمہ تو ہوگا
06:16یعنی اللہ نے نسب کے غرور کو
06:19اتنی سختی کے ساتھ حرام فرمایا
06:22اور حضرت عبداللہ بن عمر
06:24رضی اللہ تعالیٰ ان فرماتے ہیں
06:25کہ فتح مکہ کے دن
06:28جس دن مکہ فتح ہوا
06:30حضور علیہ السلام نے
06:33جو الفاظ ارشاد فرمائے
06:35میرے آقا و مولا نبی کریم
06:37علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں
06:39کہ اے لوگوں
06:40اللہ تعالیٰ نے تم سے جہلیت
06:42کا غرور اور ایک دوسرے پر
06:47خاندانی فخر کو دور کر دیا
06:50یعنی غرور کرنا
06:51خاندان پر فخر کرنا
06:53ان چیزوں کو اللہ نے تم سے دور کر دیا
06:55اب دو قسم کے لوگ باقی رہے
06:58کہا ایک وہ
06:59جو نیکوکار ہیں
07:01متقی ہیں
07:02پریزگار ہیں
07:03اور ان کے نزدیک
07:05وہ اللہ کے نزدیک معزز ہیں
07:07اور دوسرے وہ لوگ
07:09کہ جو بدکار ہیں
07:11بدبخت ہیں
07:12اور وہ اللہ کے نزدیک
07:14ظلیل ہیں
07:14ہم حضرت عدا بن خالد
07:16رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں
07:18کہ جس دن حضور علیہ السلام
07:19نے
07:21خطبہ حجت الودا دیا
07:22میں حضور علیہ السلام
07:23کے ممبر کے نیچے موجود تھا
07:26میں نے سنا
07:27حضور علیہ السلام
07:28نے یہی آیت مبارکہ
07:29جو بھی ہم نے
07:31تلاوت کرنے کی سعادت
07:32حاصل کی
07:33حضور علیہ السلام
07:34نے یہ تلاوت کی
07:35اور فرمایا
07:35کہ لوگوں یاد رکھو
07:37عربی کو عجمی پر
07:38کوئی فضیلت حاصل نہیں
07:40عجمی کو عربی پر
07:41کوئی فضیلت حاصل نہیں
07:43کالے گورے کو کالے پر
07:44کوئی فضیلت حاصل نہیں
07:46کالے کو گورے پر
07:47کوئی فضیلت حاصل نہیں
07:48سوائے پریزگاروں کے
07:50سوائے پریزگار کے
07:52سوائے تقوی والے کے
07:53یعنی اللہ کے نزدیک
07:54یہاں ایک بات یہ بھی پتا چلی
07:56کہ ایسا نہیں ہے
07:57کہ کوئی یہ کہے
07:58کہ اللہ کے نزدیک
07:59کسی کا مقام و مرتبہ نہیں ہے
08:00Allah کے نزدیک مقام اور مرتبہ ہے
08:03مگر وہ مقام اور مرتبہ
08:05نسل کی وجہ سے نہیں ہے
08:06نسب کی وجہ سے نہیں ہے
08:08وہ تمہاری زمین جائدات کی وجہ سے نہیں ہے
08:11تمہاری زبانوں کی
08:12تمہاری قوموں کی وجہ سے نہیں ہے
08:14بلکہ وہ کس وجہ سے ہے
08:16فرمایا وہ جو مقام اور مرتبہ
08:19اللہ کے نزدیک ہے
08:20وہ تمہارے تقوی کی وجہ سے ہے
08:22پریزگاری کی وجہ سے
08:24جو جتنا اور یہ یاد رکھیں
08:26تقوی کسے کہتے ہیں
08:34تقوی
08:36تیرہ رب تجھے اُس جگہ دیکھنے کو اُس نے نام پسند کیا ہے
08:44اس چیز کا نام ہے تقوی
08:46اور تقوی جو اختیار کرتا ہے
08:49یعنی نیک عامال کرتا ہے اپنی رب کی رضا کے لیے
08:51اور گناہوں سے بچتا ہے رب کی رضا اور اس کے خوف سے
08:54فرمایا یہی لوگ ہیں
08:56جو اللہ کے نزدیک مقام و مرتبہ رکھتے ہیں
08:59انہی کا مقام ہے انہی کا مرتبہ ہے
09:01جس میں جتنا تقوی ہوگا وہ اتنا اپنے رب کے قریب ہوگا
09:05رب کے قریب ہونے کے لئے ضروری ہے
09:07کہ تقوی اختیار کریں
09:08اب ہم یہاں جو ذکر کر رہے ہیں
09:11وہ حضور غوث آزم رضی اللہ تعالی عن کا ذکر کر رہے ہیں
09:14کیونکہ ان کے عرص مبارک کے سلسلے میں
09:17یہ درس قرآن کا سلسلہ
09:19اے آر وائے کیو ٹی وی کے ذریعے آپ لوگ دیکھ رہے ہیں
09:23یاد رکھیں
09:24کہ مرشد کریم
09:25سرکار غوث آزم رضی اللہ تعالی عن
09:28حضرت شیخ عبدالقادر جلانی رضی اللہ تعالی عن
09:31وہ ہستی ہیں
09:32کہ جو تقوی میں بھی بہت عالی ہیں
09:35اور نصب میں بھی بہت عالی ہیں
09:37اب یہاں کسی کے دل میں یہ بات آ سکتی ہے
09:40کہ ابھی میں نے آپ کے سامنے یہ بات بیان کی
09:43کہ نصب کے فخر کو
09:45اللہ جللہ وآلہ نے نصب پر فخر کرنے کو منع فرمایا
09:48ابھی میں نے آپ کے سامنے یہ بات بیان کی
09:52لیکن سمجھنے کی بات یہ ہے
09:54کہ جہاں میں نے آپ کے سامنے یہ بیان کیا
09:57کہ نصب کے اوپر فخر کرنے کو
09:59اللہ جللہ وآلہ نے ناپسند فرمایا ہے
10:02وہاں یہ بات بھی یاد رکھیں
10:04کہ حضور علیہ السلام نے فرمایا
10:06کہ تمام کے نصب منقطع ہو جائیں گے
10:10سوائے میرے نصب کے
10:11یہ حضور کی حدیث ہے
10:13یعنی نبی کریم علیہ السلام کے نصب کے علاوہ
10:17تمام نصب منقطع ہو جائیں گے
10:20اب یہ بات یاد رکھیں
10:21کہ امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
10:25کسی نے سوال کیا
10:27کہ حضور کیا پیر ہونے کے لئے
10:29سید ہونا ضروری ہے
10:30اب جواب دل کے کانوں سے سنیں
10:32آپ نے فرمایا نہیں
10:34پیر ہونے کے لئے سید ہونا ضروری نہیں ہے
10:37چار شرطیں ہونا ضروری ہیں
10:39ایک شرط تو یہ
10:40کہ وہ
10:42صحیح لقیدہ مسلمان ہو
10:44دوسری شرط یہ
10:45کہ وہ
10:47عالم ہو
10:48یعنی اتنا علم کم سے کم
10:50آلہ حضرت فرماتے ہیں
10:51کہ اس کے پاس ہو
10:52کہ کوئی سوال پوچھا جائے
10:53تو جواب دے سکے
10:54نہ آتا ہو
10:54تو کتاب میں سے دیکھ کر
10:56بتانے کی صلائیت رکھتا ہو
10:57فرمایا یہ آدمی جو ہے
11:00وہ
11:01دو شرطیں
11:02اور تیسری شرط فرمائی
11:03کہ ظاہری طور پر
11:04اعلانیا کوئی گناہ نہ کرتا ہو
11:06اور چوتھی شرط
11:07آلہ حضرت بیان فرماتے ہیں
11:09کہ اس کا سلسلہ
11:10نبی کریم علیہ السلام
11:11تک پہنچتا ہو
11:12یہ چار باتیں
11:14انشاط فرمانے کے بعد
11:15آپ نے آگے کیا فرمایا
11:17آپ نے فرمایا
11:18پھر یہاں بات ختم نہیں کی
11:20بلکہ آگے فرمایا
11:21اور اگر سید میں ہی
11:23یہ چاروں چیزیں
11:24موجود ہوں
11:24تو پھر یہ
11:26اور زیادہ آلہ ہے
11:27کہ وہ حضور کی آل بھی ہے
11:29اور اس میں
11:30یہ چاروں شرطیں بھی موجود ہیں
11:31تو اب یہ کہ
11:34غیر سید بھی
11:35ولی ہو سکتا ہے
11:36کیونکہ
11:37ولایت
11:37کا جو مقام ہے
11:39ولایت کا جو مرتبہ ہے
11:41وہ کس چیز سے ملتا ہے
11:44فرمایا گیا
11:45کہ وہ تقوی سے ملتا ہے
11:46وہ پریزگاری سے ملتا ہے
11:48وہ کالے گورے
11:49عربی
11:50عجمی ہونے کی وجہ سے نہیں ملتا
11:51بلکہ
11:52نسب کی وجہ سے نہیں ملتا
11:54بلکہ تقوی کی وجہ سے ملتا ہے
11:56تو تقوی سے مقام اور مرتبہ ملتا ہے
11:58وہ سید ہو
11:59یا غیر سید ہو
12:00اللہ کا قرب ملتا ہے
12:01but that's why we have to give up
12:59If the
13:01پابند ہو اور اگر
13:03ایسا بندہ ہو کہ جو سید
13:05بھی ہو اور اس میں یہ
13:06سالی شرائط بھی پائی جائیں
13:08تو پھر عالیٰ یہ ہے کہ اسی کو
13:10اپنا رہنوما بنایا جائے
13:12اور ولایت جو ہے وہ
13:14اچھا پھر نسب کی وجہ سے
13:16ایک فائدہ جو ہے
13:18حضور غوث پاک رضی اللہ تعالیٰ ان فرماتے ہیں
13:20کہ اللہ نے مجھے یہ مقام
13:22مرتبہ دیا اس لیے کیونکہ
13:24میں حسنی بھی ہوں میں حسینی بھی ہوں
13:26کیونکہ یہاں صوفیاء ایک بات فرماتے ہیں
13:28That God is one HIJ
13:30God is an ally
13:32God is one MON exempel
13:34And many of these people will be fifth
13:35and vedere who serve cannot be
13:36God is another format
13:40And many of them will be sixth
13:42That God is along for Harley
13:43He will completely
13:46God is one of his всем
13:47And so of course
13:48Allahsterreich feels like
13:49God has given me the list of yoga
13:52Because I make my approval
13:53As I am Goodbye
13:54. . . .
14:24Allah kerim
14:25Haram
14:26Share
14:27Haram
14:28That's what does it mean?
14:59Do you think that your heart will not be able to do it?
15:02Okay, this is where you will be able to do it, two calls, I have to listen to it.
15:07But remember that you have to be able to do it, that your heart will be able to do it.
15:13And your fear will be able to do it.
15:16And your heart will be able to do it.
15:17And your heart will be able to do it.
15:20Allah has said, my question is, what do we need to be able to do it?
15:25Bismillah ar-Rahman ar-Rahim, maşallah, this is a very beautiful question.
15:29Dekhye, because this is a story, we all know, Allah has been able to do it.
15:35Allah has been able to do it.
15:37Dekhye, this is a man who has been able to do it.
15:41This is the four shriaits, Allah has been able to do it.
15:44Which I have been able to do it, which I have been able to do it.
15:47So first of all, that he has been able to do it.
15:50Sohih al-Aqidah.
15:51Sohih al-Aqidah.
16:02Sohih al-Aqidah.
16:14Sohih al-Aqidah.
16:21in pahal haram ke masaihan
16:22ke Four SCP
16:24Jeho jinddegi jhinne kay nikah
16:26kay te espacio
16:27ooh jinddegi jhinne kay liye
16:28zurur diye memsail
16:29quant sameAND
16:29ām ze kum
16:30will util somebody
16:31tar Ang passes
16:32hago
16:32or
16:33pos pepper
16:34ilaniya gunadh
16:34na k�리
16:35happening
16:35ye хот
16:36. . . . . . . .
17:34And that's what we do
17:36ڈرغوث پاک فرماتے ہیں کہ مرشد کو چاہیے
17:38وہ درس قرآن بھی دے درس حدیث بھی دے
17:40درس تصوف بھی دے اور جو ہے
17:42وہ درس فق بھی دے
17:43اب وہ یہ سارے درس جب دے سکتا ہے
17:45جب اسے خود دینے آتے ہوں گے جب ان کی خود
17:48اس پر علم ہوگا اور پھر وہ اس پر
17:50عمل کرتا ہو اور اس کا سلسلہ
17:52حضور علیہ السلام تک جا کر ملتا ہو
17:54اگر وہ متقی ہوگا
17:55متقی ہوگا تقوی اختیار کرنے
17:58والا ہوگا تو ابھی اس کے ہاتھ پر
18:00بیعت کی جا سکتی ہے ورنہ پھر
18:02اس کے ہاتھ پر بیعت کرنا جو ہے وہ
18:03درس نہیں ہے الحمدللہ
18:05اس آیت کی تفسیر مکمل ہوئی
18:08انشاء اللہ تعالیٰ اب نیکس پروگرام
18:10میں آپ سے ملاقات ہوگی
18:11اللہ کریم آپ کا اور ہم سب کا حامی و ناصر
18:14ہو السلام علیکم ورحمت اللہ
18:16وبرکاتہ
Comments

Recommended