Skip to playerSkip to main content
Dars e Quran - Shaikh Abdul Qadir Jilani RA

Speaker: Mufti Ahmed Muneer Noorani

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt

#darsequran #ShaikhAbdulQadirJilani #aryqtv #MuftiZaighamAliGardezi

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Al-Fatihah
00:30Al-Fatihah
01:00ان کی کیا شان ہے اور وہ کون ہوتے ہیں
01:02اس حوالے سے آج ہم نے گفتگو کرنی ہے
01:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:08اللہ رب العالمین نے سورہ سجدہ کی آیات میں
01:12اپنے پیاروں کی شان بیان کرتے ہوئے ارشاد فرمایا
01:15تَتَجَافَ جُنُوبُمْ عَنِ الْمَضَاجِرِ
01:18اللہ پاک نے فرمایا کہ
01:20اللہ کے پیارے وہ ہوتے ہیں
01:22جن کے پہلو بستروں سے الگ رہتے ہیں
01:26یعنی یہ نہیں ہے کہ وہ غافل ہو کے ساری ساری رات سوتے رہے ہیں
01:29نہیں
01:29بشری تقاضوں اور ضروریات کے مطابق وہ نید بھی کرتے ہیں
01:33لیکن زیادہ وقت ان کا جو ہے
01:36وہ اللہ کی عبادت میں گزرتا ہے
01:38کبھی نمازِ تحجت پڑتے ہیں
01:40کبھی نمازِ نوافل پڑتے ہیں
01:43کبھی صلاة اللہل پڑتے ہیں
01:44تو اللہ پاک نے فرمایا
01:46تَتَجَافَ جُنُوبُمْ عَنِ الْمَضَاجِعِ
01:48کہ جدا رہتے ہیں
01:50ان کے پہلو بستروں سے
01:52یَدْعُونَ رَبَّهُمْ خَوْفُ وَتَمَعَ
01:54اور وہ عبادت کرتے ہیں
01:56اپنے رب کی خوف میں بھی
01:57اور تمہ میں بھی
01:59اللہ رب العالمین
02:00ہمارا خالق ہے
02:01ہمارا مالک ہے
02:02وہ مالک ہے
02:03یومِ جزا بھی ہے
02:04تو لہٰذا
02:05اللہ کے پیاروں کا طریقہ یہ ہے
02:07کہ وہ اپنے رب کی عبادت کرتے ہیں
02:09خوف کی وجہ سے بھی
02:11اور تمہ کی وجہ سے بھی
02:12تو یاد رکھیں
02:13جو شخص
02:14رات کو جا کر
02:16نمازیں پڑھتا ہے
02:17نوافل پڑھتا ہے
02:18خاص طور پہ تحجد پڑھتا ہے
02:21اس کی بڑی شان ہے
02:23اس کا بڑا مقام ہے
02:24نمازیں تحجد
02:25جو ہے
02:26فرض نمازوں کے بعد
02:27سب سے افضل ترین نماز ہے
02:29حدیث پاک میں آتا ہے
02:30آقا علیہ السلام نے ارشاد فرمایا
02:32کہ جو شخص
02:32بقائدگی کے ساتھ تحجد پڑھتا ہو
02:35قیامت کے دن اعلان کیا جائے گا
02:37کہ وہ کون ہیں
02:37جن کے پہلو بسروں سے جدا رہتے تھے
02:40وہ ایک طرف ہو جائیں
02:41تو تحجد گزار
02:42سب ایک طرف ہو جائیں گے
02:44تو اللہ پاک
02:44ان سب کو بغیر حساب کے
02:46جنت میں داخل آتا فرما دے گا
02:48بغیر حساب کے
02:49اللہ پاک ان کو جنت میں بھیج دے گا
02:52تو یاد رکھیں
02:53اللہ کے جو پیارے ہوتے ہیں
02:55ان کی راتیں تحجد میں گزرتی ہیں
02:57ان کے دن بھی
02:58اللہ کی یاد میں گزرتے ہیں
03:00ان کی راتیں بھی
03:00اللہ کی یاد میں گزرتی ہیں
03:02تو اللہ پاک نے فرمایا کہ میرے پیارے وہ ہیں
03:05کہ جدا رہتے ہیں جن کے پہلو بستروں سے
03:08اور وہ اپنے رب کی عبادت کرتے ہیں خوف اور تمامیں
03:12اس آیت کو اگر ہم دیکھتے ہیں
03:14اور حضور غوث عظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان کو ہم دیکھتے ہیں
03:18تو اکل حیران ہو جاتی ہے
03:20کہ اللہ کے پیارے شیخ عبدالقادر جلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
03:25کتنے عبادت گزار تھے
03:27حضور غوث عظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
03:30نے علم حاصل کرنے کے بعد
03:32زندگی کا ایک بڑا حصہ
03:34عبادات مجاہدات اور ریاضات میں گزارا ہے
03:37آپ راتوں کو عبادت کرتے تھے
03:40دن کو روزہ رکھتے تھے
03:41مجاہدات میں آپ نے گزارا
03:43یہاں یہ بات میں عرض کرتا چلوں
03:45ولایت دو قسم کی ہوتی ہے
03:47ولایت وحبی اور ولایت قصبی
03:50ولایت وحبی کا مطلب یہ ہے
03:52کہ اللہ پاک اپنے کرم اور فضل سے کسی کو اپنا ولی بنا لے
03:55ولایت قصبی کا مطلب ہے
03:57کہ کوئی شخص عبادات کر کے
04:00ریاضات اور مجاہدات کر کے
04:02اللہ کا پیارہ بن جائے
04:04حضور غوث عظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
04:06کی خصوصیت یہ ہے
04:07کہ آپ کو ولایت کے دونوں درجے حاصل ہیں
04:11نمبر ایک یہ ہے
04:12کہ آپ پیدائشی ولی ہیں
04:14مادرزاد ولی ہیں
04:16جب آپ پیدا ہوئے
04:18تو
04:19علماء نے لکھا
04:21کہ رمضان شریف کا مہینہ
04:23جب آتا تھا تو آپ دن کو دودھ نوش نہیں کرتے تھے
04:27اللہ کی جو یہ بندے ہیں
04:30یہ کیسے عجیب بندے ہیں
04:31بچپن ہے
04:32بچپن ہے
04:33لیکن اس حال میں بھی
04:35والدہ کا دودھ رمضان کے دنوں میں نوش نہیں فرما رہے
04:38تو آپ مادرزاد ولی تھے
04:40پیدائشی ولی تھے
04:41ولایت وحبی کے
04:42ولایت وحبی کے
04:45اعلیٰ ترین مرتبے پہ فائز تھے
04:46اور اس کے ساتھ ساتھ
04:48ولایت قسمی پر بھی
04:50اللہ تعالیٰ نے آپ کو فیضیاب فرمایا
04:52کہ آپ نے عبادات کی
04:54ریاضات کی
04:55مجاہدات کی
04:56اللہ کی عبادت کی
04:57اور پھر اللہ کے پیارے
04:59شیخ عبدالقادر جیلانی
05:01غوث العظم کے رتبے پہ
05:03فائز ہوئے
05:04حضور غوث العظم
05:05رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی عبادات
05:08کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں
05:10کہ حضور غوث عظم کا
05:12ایک لقب محید دین
05:13یعنی دین کو زندہ کرنے والے
05:16دین کا احیاء کرنے والے
05:17دین کی حدود جب مٹ رہی تھی
05:19دین کی صورت
05:21لوگ بگاڑنے کی کوشش کر رہے تھے
05:23تو ایسے عالم میں
05:24حضور غوث عظم
05:25رضی اللہ تعالیٰ عنہ
05:27نے احیاء دین کا فریض اثر انجام دیا
05:29آپ نے دین کو زندہ کیا
05:32محید دین
05:33آپ دیکھیں جو دین کا احیاء کر رہے
05:35تو کیسے کرے گا
05:36اپنی تبلیغ کے ذریعے
05:37اپنی تدریس کے ذریعے
05:38اپنی تقاریر کے ذریعے
05:40اور مدرسے میں
05:42ہزاروں لوگوں کو
05:44آپ نے علم دین پڑھا کے
05:45دین کا احیاء فرمایا
05:47روزانہ واض و نصیت کرتے
05:49ستر ستر ہزار سے زیادہ
05:52اور بعض علمان
05:53لاکھوں کی تعداد میں لکھا ہے
05:55کہ لوگ آتے تھے
05:56اور آپ کے بیان سن کے
05:58آپ کا واض سن کے
05:59فیض یاب ہوتے تھے
06:00ہزاروں لوگ
06:01آپ کا واض سن کے
06:02توبہ کرتے تھے
06:03اور وہ سیدھے راستے پر آتے تھے
06:05اتنی زیادہ
06:06مصروفیات کے باوجود
06:08جو عبادات کا معاملہ تھا
06:10اس میں آپ نے
06:11کوئی کمی نہیں کی ہے
06:12آپ کی عبادات
06:14کتنی تھی
06:15اس کا اندازہ
06:15اس بات سے لگا سکتے ہیں
06:17کہ آپ نے
06:18چالیس سال
06:20عشاء کے وضو سے
06:21فجر کی نماز ادا کی
06:22چالیس سال
06:24مسلسل
06:25عشاء کے وضو سے
06:27فجر کی نماز ادا کی ہے
06:28یعنی عشاء کے بعد
06:29سوئے ہی نہیں ہیں
06:30جب سوئے نہیں ہیں تو
06:31وضو کیسے ٹوٹے گا
06:33تو عشاء کی نماز پڑھ کے
06:34عبادات میں
06:35مشغول رہے ہیں
06:36یہاں تک کہ
06:37فجر تک
06:38اسی وضو کو
06:38برقرار رکھا
06:39اور اسی وضو میں
06:40آپ نے
06:41فجر کی نماز ادا کی ہے
06:42اس سے آپ کی
06:43عبادات کا جو معمول ہے
06:45اس کا اندازہ لگا سکتے ہیں
06:47پندرہ سال
06:48ایسے گزرے ہیں
06:49حضور غوث عظم کے
06:50کہ آپ نے
06:51مسلسل
06:52ہر رات
06:53قرآن پاک کا
06:54ختم فرمایا ہے
06:55پندرہ سال
06:56مسلسل
06:57روزانہ رات
06:59کو
06:59قرآن پاک کا
07:00ختم فرماتے تھے
07:01تو آپ کی عبادات
07:02کا یہ معمول تھا
07:03آپ کی عبادات
07:04کا یہ طریقہ کار تھا
07:06حضور غوث عظم
07:07رضی اللہ تعالیٰ عنہ
07:08اللہ کے ولی ہیں
07:09آج ہم یہ سمجھتے ہیں
07:11کہ شاید
07:12ولایت کا راستہ
07:13الگ ہے
07:14اور علم دین
07:15کا راستہ الگ ہے
07:16ایسا نہیں ہے
07:17حضور غوث عظم
07:19بہترین عالم
07:20بہترین محدث
07:22بہترین مفسر
07:24بہترین
07:25مدرس ہونے کے ساتھ
07:26ساتھ
07:27اللہ کے وہ
07:28ایسے ولی ہیں
07:29کہ ان کا جو قدم ہے
07:30اولیاء اللہ کی گردن پر ہے
07:32ان کا جو قدم ہے
07:34وہ اللہ کے ولیوں کی
07:36گردن پر ہے
07:37ولایت کے بھی
07:38آلہ ترین مرتبے پہ
07:39فائز ہیں
07:40اور درس و تدریس
07:42کے بھی
07:42آلہ ترین مرتبے پہ
07:43فائز ہیں
07:44امت کے بڑے بڑے
07:46لوگ
07:46جنہوں نے امت کو
07:47جو ہے
07:48اپنے کارناموں کے
07:50ذریعے ترقی
07:51کی راہ پر
07:54کی صلاح الدین
07:55یوں بھی جیسے لوگ
07:57یہ وہ لوگ تھے
07:57جنہوں نے
07:58جو ہے
07:59حضور سید عالم
08:00صلی اللہ علیہ وسلم
08:01کے دین کی سربولندی
08:02کے لیے
08:02اور آپ کی
08:03امت کے
08:04امن اور سکون
08:05کے لیے
08:06بڑے بڑے کارنام
08:07سر انجام دیئے ہیں
08:08اور یہ سارے
08:09حضور غوث آزم
08:10رضی اللہ تعالی عنہ
08:11کے مدرسہ کے
08:12فیضی آپ تھے
08:13انہی کے مدرسے سے
08:14پڑے ہوئے تھے
08:15تو لہٰذا
08:15تمام ناظرین
08:17جو ہے
08:17اس بات پر
08:18توجہ کریں
08:19یہ آج کل
08:20جو ہے
08:21خامخا کا
08:21جو ہے
08:22پروپیگنڈا ہے
08:23کہ دین کا
08:24راستہ الگ ہے
08:25علماء کا
08:25راستہ الگ ہے
08:26ولیوں کا
08:27راستہ الگ ہے
08:28ایسا نہیں ہے
08:29حضور غوث آزم
08:30سے بڑا کوئی
08:31ولی نہیں ہو سکتا
08:33اور حضور غوث آزم
08:34سے بڑا کوئی
08:35عالم بھی
08:36نہیں ہو سکتا
08:36اور حضور غوث آزم
08:38سے بڑا کوئی
08:39عبادت گزار
08:39بھی نہیں ہو سکتا ہے
08:40حضور غوث اعظم نے
08:42اللہ رب العالمین کی ایسی عبادت کی ہے
08:44کہ تاریخ ایسی مثال پیش کرنے سے کاثر ہے
08:48کہ اللہ کے نبیوں کے بعد
08:50جو ہے صحابہ کرام کے بعد
08:52جو ہے امت کے باقی جو افراد ہیں
08:55حضور غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ
08:56عبادات کے لحاظ سے ان میں نمائع نظر آتے ہیں
08:59دیکھیں آج ہماری یہ خواہش ہے
09:01آج ہم یہ چاہتے ہیں
09:03کہ ہم اللہ کے پیارے بنیں
09:04آج ہم چاہتے ہیں
09:05کہ ہمارے رزق میں برکت ہو
09:07آج ہم چاہتے ہیں کہ ہماری زندگی میں امن سلامتی
09:10اور سکون ہو
09:11تو یاد رکھیں یہ ساری چیزیں
09:13اللہ کی عبادت میں ہیں
09:15اللہ کی یاد میں ہیں
09:16جو اللہ کی یاد سے غافل ہے
09:18اور وہ کہے کہ میں پر سکون رہوں
09:20ایسا نہیں ہو سکتا ہے
09:21جو نماز پنج گانا ادا نہ کرے
09:23اور وہ کہے کہ میری روزی میں
09:25اور میری عمر میں برکت ہو
09:26ایسا نہیں ہو سکتا
09:28اللہ پاک نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا
09:30فرمایا
09:31فرمایا خبردار ہو جاؤ
09:35دلوں کا جو اعتمینان ہے وہ اللہ کی ذکر میں ہے
09:38اللہ کی یاد میں ہے
09:40تو لہٰذا حضور غوث عظم رضی اللہ تعالی عنہ کی یہ تعلیمات ہیں
09:43کہ ہمیں اللہ کی عبادت کرنی چاہیے
09:46اگرچہ ہم اللہ کی عبادت کا جو حق ہے
09:49وہ ادا نہیں کر سکتے
09:51لیکن اس کے باوجود ہمیں اللہ کی عبادت کرنی چاہیے
09:54اللہ کے جو فرائض ہیں
09:55پانچ وقت کی نماز
09:57ہمارے اوپر فرض ہے
09:58اس کے علاوہ سنتیں ہیں
10:00اس کے علاوہ نوافل ہیں
10:02اور خاص طور پہ رات تحجد کی نماز ہے
10:04تو یہ نمازیں
10:06ہمیں احتمام کے ساتھ ادا کرنی چاہیے
10:09تاکہ اللہ پاک کا فضل
10:10اللہ پاک کا کرم ہم سب کے شامل حال رہے
10:13حضور غوث عظم رضی اللہ تعالی عنہ سے
10:15ہماری محبت ہے
10:16حضور غوث عظم ہماری عقیدتوں کا مرکز ہیں
10:19تو حضور غوث عظم رضی اللہ تعالی عنہ کی یہ تعلیمات ہیں
10:22کہ ان کی جو محبت ہے
10:25اس کا یہ تقاضہ ہے
10:26کہ ہمیں اللہ کی عبادت کرنی چاہیے
10:32یعنی اللہ کے بندے
10:33اللہ کے بندے وہ ایسے بندے ہیں
10:35کہ اللہ کو جن کی عبادات فخر ہے
10:38اللہ رب العالمین نے جن کو یہ مقام اطاف فرمایا ہے
10:41اللہ رب العالمین نے قرآن پاک کے سولم پارے میں ارشاد فرمایا
10:44من اعرد عن ذکری فإن لہو معیشتاً دنقو ونحشرہ یوم القیامت اعمى
10:50اللہ پاک نے ارشاد فرمایا جو ہمارے ذکر سے مو موڑے
10:53آج دیکھیں نا ہر شخص پریشان ہے
10:55ہر شخص مشکلات کا شکار ہے
10:58اس کی وجہ کیا ہے
11:02من اعرد عن ذکری فإن لہو معیشتاً دنقو ونحشرہ یوم القیامت اعمى
11:07ارشاد فرمایا جو ہمارے ذکر سے مو موڑ لے
11:10نماز کے قریب نہ جائے
11:12قرآن کی تلاوت کے قریب نہ جائے
11:14ہمارے ذکر ہماری یاد کے قریب نہ آئے
11:17ہماری یاد اور ہمارے ذکر سے مو موڑ لے
11:20من اعرد عن ذکری جو میرے ذکر سے مو موڑ لے
11:24اللہ نے فرمایا فإن لہو معیشتاً دنقو
11:27ہم اس کے لئے معیشتاً کر دیتے ہیں
11:32dunya ki zindagi ki juh ziruriyat
11:34hai Allah nahi firmaya
11:35haem unko tang kare dayta hai
11:36maal hai, sakun nai hai
11:39karobar hai, sakun nai hai
11:41karobar hai, berkata nai hai
11:43her shaks perishanhi ka shikar hai
11:45uski wajah yei hai
11:46que ham allah ki yad se dure hai
11:49حضور غos-e-azam radiyallahu ta'ala anhu
11:51aur aulia allah ki juh talimat
11:54haem unse dure hai
11:55حضور غos-e-azam ki kiya talimat hai
11:57kya حضور غos-e-azam ki yi talimat hai
11:59kiya ham nara-e-agosiyah
12:02lagathe rhehen, al-mudad ya
12:04غos-e-azam kiya taythe rhehen, aur Allah ki
12:05abadat na kerehen, aisa
12:07naihi ho sakta hai, حضور غos-e-azam ki
12:09tialimat naihi hai, ulama nai lkha
12:11kiya, حضور غos-e-azam radiyallahu ta'ala anhu
12:13eke dapha raastte meh chal rhehe
12:15teh, tu achanak ek badal
12:17un par sahibam huwa, sahia kiya
12:19aur badal se awaz hai kiya
12:21ey abdu-al-qadir, aap ne
12:23hemari abadat ka hak adha kar diya hai
12:25ab aap per kuch lazim
12:27naihi hai, aap per sab farz maaf hain, sari
12:29chiz hai maaf hain, ab koi
12:31ham jaisa hota to, ho to khush ho jata
12:33kye dhekho, meh, meri
12:35abadat ka bool ho gae, meh, poncha ba ho gae
12:36lakin wauh-e-azam te, aap
12:39naih pada, la hawla wa la quwata
12:41illa billahi laliyyilazim, ae
12:43shaytan, ae merdu, tu mungjhe gümraha
12:44karna chata hai, allah ki abadat ka
12:46koi hak adha kar sakta hai, aap nai
12:48la hawla wa la quwata illa billahi laliyyilazim
12:51pada, to shaytan
12:52johai, bhaag nai laga, bhaag
12:54te ho, esun nai kaha, ae abdul qadir, aaj
12:56aap ko, aap ke, ailm nai bucha liya
12:58aaj aap ko, aap ke
13:00ailm nai bucha liya, aap ko,
13:02ham jaisa hota to, ho khush hota, mashallah
13:04maşallah, meh, alimu, fadilu, huzor
13:06ho, siyazimu, radiyallahu ta'ala, anhu, naih, fərmaya
13:08ee merduud, dubareh gümraha kar raha hai mujhe
13:10mujhe, mujhe merhe, ailm naih, naihi
13:12merhe, ailm naih, merhe
13:14merhe, allah ke fضel
13:15naih, mujhe bucha ia hai, ailm naih
13:17naihi bucha ia, to yad rakh ein
13:18allah ki abadat ka joh hak hai
13:21wu koji adarii kar sikta, koji
13:22kitna bada musliman hai,
13:25kitna bada misroof hai,
13:27namazیں kishi pere
13:28maaf naihi hai, jib tuk
13:30sar ko hilnye ki taqat mوجود hai,
13:33namaz maaf naihi hai, koji
13:34mariz hai, koji musafir hai,
13:36koji divuti pe hai, koji
13:38halat aman mein hai, koji halat
13:40jang mein hai, jis hal
13:42me bhi koji hai, namaz maaf
13:44naihi hai, to yad rakh ein
13:45huzul ghos-i-azam, radiyallahu ta'ala
13:48anho, aap ki talimat
13:50ka joh benyadhi nukta hai, wo yehi hai
13:52ki Allah ki abadat ki jayai,
13:54Allah ki abadat ki jayai, Allah ki
13:55firma-berdari ki jayai, to abhi ham
13:57berik pe jara raha hai, inshallah berik ke bada
13:59ayenge, to dobarah isi mوضوع ko
14:01ághe berhayenge, miltے ہیں berik
14:04ke bada, bismillahirrahmanirrahim, berik
14:06ke bada, aap sab ko dobarah
14:07khus-i-azam, to mai arz kar raha ta
14:09huzul ghos-i-azam, radiyallahu ta'ala
14:12anho ki talimat
14:13meh se, joh benyadhi nukta hai, wo hai
14:15Allah rabul alemin ki abadat ka, to
14:17yakinaan, humare nazirin jitre bhi
14:19hai, sab huzul ghos-i-azam se
14:21mohbet karne vali hai, sab huzul
14:23siyyid-e-alem, sallallahu
14:24sallamah se mohbet karne vali hai, sab
14:26Allah se mohbet karne vali hai, awliya
14:29Allah se mohbet karne vali hai, to
14:31mohbet ka tqazah ye hai, ki
14:33rabul alemin ki abadat ki jai, to
14:35Allah paak ne, aapnei piyarun ki
14:37ye khubi bayan firmayi, tata
14:39jafah, junub hum anil madajahe,
14:41ke unke pahelo bisturun se alag
14:43raitate hain, woh gaflet ki nini ni sot, sot
14:45te hain, ye nini ki sona nahi hai, nini sona
14:47hai, joh aap ke jism ki
14:49zororat hai, joh ansani zororiyat
14:51hai, uske mطابق soein, aur uske
14:53bade, pher joh hai, apnei rohani
14:55zororiyat puri kertate huwe, job
14:57sab loog so raha hoon, tahajjat
14:59ke liye khađe ho jayen, yeqinaan
15:01yeh wo wakt hai, joh dhuang ki
15:02qabooliyat ka wakt hai, aur yeh wo wakt hai
15:04ke har rata, Allah ki
15:06rahmat awazin dheti hai, ke koon
15:08hai, joh mujh se baxhish maanghe, meh
15:10usse baxh dhu, koon hai, joh mujh se rizk
15:12maanghe, meh usse rizk atar farmao, koon
15:14hai, joh mujh se aulad maanghe, meh
15:17usse aulad atar farmao, Allah ki
15:19rahmat, usse wakt pukar raha hi hai,
15:20awazin dhe raha hi hai, kitena
15:22بدنصیب ہے, وہ شخص
15:23جو غفلت کی نیند
15:24سویا ہوا ہے, حضور غوث
15:26عظم رضی اللہ تعالی
15:27انہو, Allah ke
15:28عبادت گزار
15:29بندے تھے, اور
15:30اللہ پاک نے
15:31اپنے پیارے بندوں
15:32کی ایک اور خوبی
15:33ویان فرمائی, ارشاد
15:34فرمایا, وَمِمَّا رَضَقْنَاهُمْ
15:36يُنفِقُونَ
15:37اور ہم نے انہیں جو
15:38رزق دیا ہے, وہ
15:39اس پر خرچ کرتے, یاد
15:41رکھیں, اللہ کا جو پیارا
15:42ہوتا ہے, وہ
15:43طبعاً سخی ہوتا ہے
15:45وہ
15:45سخاوت کرنے والا ہوتا ہے
15:47سخاوت کرنے والا
15:49سخی وہ ہوتا ہے
15:50جو
15:50ضرورت کے مطابق
15:51اپنے اوپر خرچ کرے
15:52ضرورت کے مطابق
15:54اپنے گھر والوں پر
15:55بیوی بچوں پر
15:55ماں باپ پر خرچ کرے
15:57اور ضرورت کے مطابق
15:58اللہ کے راستے میں بھی
15:59خرچ کرے
16:00حضور سید عالم
16:01صلی اللہ علیہ وسلم
16:02نے ارشاد فرمایا
16:03آقا علیہ السلام نے فرمایا
16:05جو سخی ہوتا ہے
16:08وہ اللہ کا محبوب ہوتا ہے
16:09سخی اللہ کا
16:11محبوب ہوتا ہے
16:12قریب من الناس
16:14قریب من الجنہ
16:15لوگوں کے بھی قریب ہوتا ہے
16:17جنت کے بھی
16:18قریب ہوتا ہے
16:19یعنی اسے لوگوں کا
16:20قرب بھی ملتا ہے
16:21اور جنت کا قرب بھی
16:23ملتا ہے
16:23بعید من النار
16:24جہنم سے وہ دور ہو جاتا ہے
16:26اور جو بخیل اور
16:27کنجوس ہوتا ہے
16:28حضور نے ارشاد فرمایا
16:30وہ جو ہے
16:31اللہ کا محبوب نہیں ہوتا
16:33اسے اللہ کی محبت
16:34نصیب نہیں ہوتی بخیل کو
16:35اللہ کی محبت نصیب نہیں ہوتی
16:37بعید من الناس وہ لوگوں سے
16:40بھی دور ہوتا ہے لوگوں کے دلوں میں
16:41اس کی کوئی اہمیت کوئی فضیلت نہیں ہوتی ہے
16:44اور وہ جنت
16:46سے بھی دور ہوتا ہے
16:47لوگوں سے بھی دور جنت سے بھی دور
16:50قریب من النار وہ جہنم
16:52کے قریب ہوتا ہے تو یاد رکھیں
16:53سخی انسان اللہ کو پسند ہے
16:56بخیل اور کنجوس
16:57اللہ کو پسند نہیں ہے حضور غوث
17:00عظم رضی اللہ تعالی عنہ کو
17:01اللہ نے جو خوبی آتا فرمائی
17:03ان خوبیوں میں سے ایک خوبی
17:05یہ بھی تھی کہ حضور غوث عظم
17:07طبیعت کے لحاظ سے بڑے سخی تھے
17:09ایسے سخی تھے کہ زمانہ
17:11ان کی سخاوت کی مثال دیتا ہے
17:13ایسے سخی ہیں
17:15کہ ایک چور چوری کرنے کی غرص سے آیا
17:17موقع نہیں ملا
17:19تو چھپ گیا کہ جب موقع ملے گا
17:21تو تب چوری کروں گا
17:22تو کوئی آیا اس نے کہا جی فلان
17:24علاقے کا عبدال جو ہے وہ فوت ہو گیا ہے
17:27فوری طور پہ ایک عبدال کے ضرورت ہے
17:29فرمایا ان چٹائیوں کے پیچھے
17:31ایک چور چھپا ہوئے وہ لے جاؤ ابدال ہے
17:33تو یہ سخاوت کا عالم ہے
17:35کہ چور چوری کرنے کی نیت سے آیا ہے
17:38حضور غوث عظم نے اسے عبدال بنا دیا ہے
17:41چور کو عبدال بنا دیا ہے
17:43چور کو اللہ کا پیارہ بنا دیا ہے
17:45تو یہ سخاوت کا انداز ہے
17:46حضور غوث عظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
17:48ساری زندگی مال جمع نہیں کیا ہے
17:51حضور غوث عظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
17:53There's all the death of Allah's custom government of God
17:56en ajud se be Allah dun ke dh deen ki khidmat ki a
18:23دین کی خاطر سب کچھ
18:25قربان کیا آپ کی والدہ
18:26آپ کے لیے جو اخراجات بھیجتی تھی
18:28جو خرچہ بھیجتی تھی آپ کے ماموں جو خرچہ بھیجتی تھی
18:31وہ جب آپ کے پاس پہنچتا
18:32آپ اس کو غربہ میں تقسیم کر دیتے
18:34جو دوسرے ساتھی ہوتے تھے
18:37غریب مسکین ان میں آپ اس کو
18:38تقسیم کر دیتے تھے اور پھر خود
18:40کبھی درختوں کے پتے کھا کے
18:43گزارا کرتے کبھی جو ہے
18:44سوکھی روٹیاں کھا کے گزارا کرتے
18:46مختلف طریقوں سے آپ گزارا
18:48کر کے جو ہے
18:50طالب علمی کے دور میں آپ نے علم حاصل کیا
18:53اور کئی کئی دن آپ نے بھوک میں
18:54بھی گزارے ہیں لیکن جب کچھ
18:56آتا تو اللہ کے راستے میں خرچ
18:58کر دیتے جب کچھ آتا
19:00تو طلبہ کو مسکین کو
19:02وہ بانٹ دیتے تو یاد رکھیں
19:04اللہ کے پیاروں کے یہی خوبی ہوتی ہے
19:07یہی خوبی ہوتی ہے کہ وہ اللہ کے
19:08راستے میں خرچ کرتے ہیں اور قرآن
19:10پاک میں اللہ پاک نے مومنوں کی خوبی
19:13بیان فرمائی ہے
19:13کہ مومن کی خوبی یہ ہے
19:18کہ مومن دوسرے مومن کو اپنے اوپر
19:20ترجیح دیتا ہے اگرچہ اسے خود
19:22بھی ضرورت کیوں نہ ہو یعنی
19:24آج کا جو دور ہے نا آج کے دور
19:26میں آپ یہ سمجھ لیں کہ خود غرضی
19:28کا دور ہے ہر شخص
19:30اپنے بارے میں سوچ رہا ہے ہر شخص
19:32یہ سوچ رہا ہے بس میرا فائدہ ہو جائے
19:34میرے بیوی بچے اور میں سکون
19:36میں رہوں باقی ساتھ والے کا سکون
19:38اور امن خراب ہوتا ہے تو ہوتا رہے
19:40ہر بندہ اپنے بارے میں سوچ رہا ہے
19:42لیکن اللہ کے جو پیارے تھے
19:44حضور غص اعظم وہ
19:46اللہ کی مخلوق کے بارے میں سوچتے تھے
19:48اللہ کی مخلوق کی خیر خائی کرتے تھے
19:50یاد رکھیں عظیم وہ
19:52نہیں ہے جو صرف اپنے بارے میں سوچے
19:54بلکہ عظیم وہ ہے جو
19:56اللہ کی مخلوق کے بارے میں سوچے
19:58جو حضور کی امت کی خیر خائی کرے
20:00یاد رکھیں حدیث پاک میں آتا ہے
20:02آقا علیہ السلام نے اشارت فرمایا
20:03because Allah participates that says,
20:05that I am against one thing that sama isers the one thing that it always helps me with the operation
20:08If Allah isakan, that God follows the law człowieок,
20:10if Allah is rendre under this car,
20:12then God follows the lawarme.
20:13If Allah is이라는 it powers that are she Allez traditions
20:18If Allah promotes the law of opportunity,
20:21it endsça by Allah 기алdeveloped 당
20:31میں سے ایک خوبی یہ بھی ہے کہ آپ
20:33سخی تھے طبیعت میں آپ کی سخاوت
20:35تھی اور اللہ پاک نے
20:36قرآن پاک نے جو سخاوت
20:39کرنے والے ہیں ان کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا
20:41قادر مطلق نے ارشاد فرمایا
20:43من ذل لذی یقرض اللہ قرد
20:45حسنا فرمایا کون
20:47ہے جو اللہ کو قرض حسنا دے
20:49یعنی جو اللہ کے راستے میں خرچ کرتا
20:51ہے اللہ پاک نے اس کو قرض
20:53حسنا سے تعبیر کیا ہے
20:54کہ کون ہے جو اللہ کو قرض
20:57حسنا دے مولا تو اس کے بدلے
20:59میں کیا دے گا فرمایا فَيُضَعِفَ
21:01لَهُ أَدْعَافًا كَثِيرًا
21:03اللہ فرماتا ہے کہ میں
21:05اسے دگنا دگنا بہت
21:07زیادہ دگنا عطا فرما ہوں گا
21:09بہت زیادہ دگنا
21:11یہاں آکر قرآن پاک کی اس
21:13آیت میں آکر کمپیوٹر فیل ہو جاتا ہے
21:15بڑے بڑے کلکولیٹر
21:17فیل ہو جاتے ہیں کہ اللہ
21:19نے کیا فرمایا ہے کہ اللہ اسے
21:21دگنا دگنا بہت زیادہ دگنا
21:23دے گا کتنا دے گا کوئی حساب نہیں ہے
21:25اللہ بے حساب دے گا
21:26تو یاد رکھیں سخاوت کرنا
21:28اللہ کے راستے میں خرچ کرنا
21:30یہ اللہ کے پیاروں کی علامت ہے
21:32سورہ بقرہ کی جو ابتدائی آیات ہیں
21:35اللہ پاک نے فرمایا
21:36ذَلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَفِي
21:38یہ وہ کتاب ہے جس میں شک کی گنجائش نہیں ہے
21:41مولا یہ کتاب کرتی کیا ہے
21:43فرمایا
21:43هُدَلِّ الْمُتَّقِينَ
21:45یہ کتاب پرہیزگاروں کے لئے ہدایت ہے
21:48یا اللہ پرہیزگار کون ہے
21:50پرہیزگاروں کی نشانیاں کیا ہیں
21:52اللہ نے فرمایا
21:53پرہیزگاروں کی نشانیاں یہ ہیں
21:54الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ
21:57وَيُقِيمُونَ الصَّلَاةِ
21:58وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ
22:00پرہیزگار وہ ہیں جو غیب پر امار رکھتے ہیں
22:03نماز قائم کرتے ہیں
22:05اور ہمارے دیئے ہوئے رزق سے خرچ کرتے ہیں
22:09تو یاد رکھیں جو مال کا لالچی ہے
22:12مال کا حریص ہے
22:13مال جمع کرنے کا جس کو شوق ہے
22:16وہ اللہ کا ولی نہیں ہو سکتا
22:17اللہ کا ولی وہی ہوتا ہے
22:19جو اللہ کی مخلوق میں بانٹے
22:21ایک طرف سے لے اور دوسری طرف بانٹے
22:23ایک طرف سے لے اور دوسری طرف بانٹے
22:25وہ اللہ کا ولی ہوتا ہے
22:27تو حضور غوثِ عظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
22:29آپ کی سخاوت ضرب المثل تھی
22:32آپ ایسے سخی تھے
22:34ایسے سخی تھے
22:36کہ آپ کے زمانے میں
22:37ایک شخص تھا جو میراسی تھا
22:38بینسری بجاتا تھا
22:40آپ نے کئی دفعہ
22:41اس کو سمجھانے کی کوشش کی
22:42وہ سمجھنے کی بجائے
22:44الٹا آپ کے خلاف ہو گیا
22:46آپ کے خلاف باتیں کرنے لگ گیا
22:47اس نے آپ کے خلاف خامخا کا
22:49ایک محاذ بنا لیا
22:50تو آپ کو پتہ بینسری
22:52جب انسان بڑا ہو جاتا ہے
22:53سانس کمزور ہو جاتا ہے
22:55تو بینسری اس کی ختم ہو جاتی ہے
22:56اس کا وہ پھر
22:58بینسری میں جو درد ہوتا ہے
23:00وہ نہیں رہتا
23:00تو جب تک اس کا سانس تھا
23:02لوگ آتے
23:03بینسری سنتے
23:04اور اس کی خدمت کرتے
23:05درہم وہ دنار اس کو دیتے
23:06جب وہ بڑا ہو گیا
23:08تو لوگ آنا بند ہو گئے
23:09بینسری سننے والے دور ہو گئے
23:11گھر والوں نے بھی جب دیکھا
23:12کہ اب یہ گھر والوں پر بوجھ ہو گیا
23:14تو انہوں نے گھر سے بھی نکال دیا
23:16اب وہ قبرستان میں
23:17بے یار و مددگار پڑا ہوا ہے
23:19حضور غوث عظم رضی اللہ عنہ کا
23:21وہاں سے گزر ہوا
23:22آپ نے دیکھا
23:23کہ اس کے جسم پہ کپڑے بھی برائے نام ہیں
23:26یہ جو ہے
23:27بے یار و مددگار
23:28قبرستان کے ایک درخت میں
23:29کے نیچے پڑا ہوا ہے
23:30بھوکا بھی یقینا ہے
23:32تو آپ مددسے میں گئے
23:33ایک طالب علم کو بلایا
23:35اس کو اچھے والا کھانا دیا
23:37لباس دیا
23:38اور کچھ درہم اور دنانیر دیئے
23:41کہ جاؤ فلان قبرستان میں
23:43فلان جگہ پہ ایک شخص بیٹھا ہے
23:44اس کو دیکھے آؤ
23:45لیکن خبردار اسے یہ نہیں بتانا
23:47کہ کس نے بھیجا ہے
23:48اب وہ کیا کرتا رہا
23:50ساری زندگی مخالفت کرتا رہا
23:52ساری زندگی آپ کے خلاف محاز بناتا رہا
23:55آپ نے کیا کیا
23:56جب وہ کمزور ہو گیا
23:58غریب ہو گیا
23:59بے سہارا ہو گیا
24:00تو آپ نے اس کو سہارا دیا
24:02اور جس کو بھیجا
24:03اس کو کہا خبردار میرا نام نہیں بتانا
24:05اب وہ طالب علم گیا
24:06اس کو کپڑے بھی دیئے
24:08کھانا بھی دیا
24:08درہم اور دنانیر بھی دیئے
24:10واپس آنے لگا
24:12تو اس نے کہا
24:12کہ بتاؤ تو اسے بھیجا کس نے ہے
24:14تو اس طالب علم نے کہا
24:16کہ مجھے دینے کا حکم ہے
24:18بتانے کا حکم نہیں ہے
24:19لہٰذا میں بتا نہیں سکتا
24:21کہ کس نے بھیجا ہے
24:22اس کی آنکھوں میں آنسوں آگئے
24:23اس نے کہا
24:24کہ میں مراسی تھا
24:25بغداد کے ہر شخص کو جانتا ہوں
24:27ہر گھر کو جانتا ہوں
24:29ایسی حالت میں
24:30میری کون مدد کر سکتا ہے
24:31مجھے پتا ہے
24:32حضور غوث عظم کے علاوہ
24:33کوئی اور ہوئی نہیں سکتا ہے
24:35اب وہ طالب علم آگے آگے
24:37وہ شخص آپ کے
24:38اس طالب علم کے پیچھے پیچھے
24:40چلتے چلتے
24:41وہ جو ہے
24:42حضور غوث عظم کے مدرسے میں پہنچا
24:44آ کر قدموں میں گرا
24:45حضور معاف کر دیں
24:47حضور غوث عظم نے سینے سے لگایا
24:49فرمایا
24:49ہم تو کبھی آپ پہ نراز تھے ہی نہیں
24:51دیکھے نا
24:52نراز بھی نہیں ہوئے
24:54فرمایا
24:55ہم تو آپ سے نراز تھے ہی نہیں
24:56تو حضور غوث عظم
24:58رضی اللہ تعالی عنہ نے
25:00اس کو سینے سے لگایا
25:01فرمایا
25:01آپ ہمارے مدرسے میں رہیں
25:03آپ ہمارے مہمان بن کے رہیں
25:04تو اس نے روتے ہوئے عرض کی
25:06کہ آئے
25:06شیخ عبدالقادر جلانی
25:08کیا اس حال میں بھی
25:09اللہ مجھے معاف کر دے گا
25:11میری بخشش ہو جائے گی
25:12حضور غوث عظم نے کہا
25:14وہ تو کریم ہے
25:15وہ بخشنے کے لئے
25:16عمر تھوڑی دیکھتا ہے
25:17وہ بخشنے کے لئے
25:18گناہ تھوڑی دیکھتا ہے
25:19کوئی بھی شخص
25:20کسی بھی حال میں
25:21اگر سچے دل سے
25:23توبہ کر لے
25:23تو اللہ پاک
25:24اس کو معاف فرما دیتا ہے
25:26تو اس شخص نے
25:27توبہ کی
25:27اور اللہ پاک
25:29نے اس کو معاف فرمایا
25:30اور اس نے دعا کی
25:31مولا
25:31اگر تُو نے میری توبہ
25:32قبول کر لی ہے
25:33تو مجھے جلدی سے
25:35وفات دے دے
25:36مجھے اپنے پاس بلالے
25:37تو اس شخص کو وفات ہو گئی
25:38تو حضور غوث عظم
25:40رضی اللہ تعالی عنہ
25:40کا انداز دیکھیں
25:41کہ وہ ساری زندگی
25:43آپ کے بارے میں
25:44نازیبہ باتیں کرتا رہا
25:45لیکن جب اس کو
25:46ضرورت ہوئی
25:47تو بھرپور انداز
25:48نے آپ نے مدد بھی کی
25:49اور اس کی حوصلہ
25:51بھی کی
25:51اور ایک میراسی
25:53کو اللہ کا ولی
25:53بنا دیا
25:54تو یاد رکھیں
25:56اللہ کے جو پیارے ہیں
25:57وہ اللہ کے
25:58ان صفات سے
26:00موصوف ہوتے ہیں
26:01کہ جن صفات میں
26:02ایک صفت یہ بھی ہے
26:03کہ اللہ سخی ہے
26:04اللہ بخشنے والا ہے
26:05تو اللہ کے جو پیارے ہوتے ہیں
26:06وہ بھی سخی ہوتے ہیں
26:07اگر ہم بھی
26:08اللہ کے پیارے بننا چاہتے ہیں
26:10تو ہمیں
26:10سخاوت کو اپنانا چاہیے
26:12ملتے ہیں
26:13بریک کے بعد
26:13بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:15بریک کے بعد
26:16آپ سب کو
26:16دوبارہ خوش آمدید کہتے ہیں
26:18تو میں عرض کر رہا تھا
26:19کہ اللہ کے پیارے
26:20طبیعت کے لحاظ سے
26:21سخی ہوتے ہیں
26:22وہ مال جمع نہیں کرتے
26:24بلکہ مال
26:25اللہ کے راستے میں
26:26خرچ کرتے ہیں
26:27تو
26:28مالاں والے
26:29سخی نہیں ہوندے
26:30سخیاں والے
26:31مال نہیں ہوندہ
26:31اتھے اتھے
26:33دویں جہانے
26:33سخی کنگال نہیں ہوندہ
26:35تو جو سخی ہوتا ہے
26:36وہ کنگال نہیں ہوتا
26:37وہ کبھی غریب نہیں ہوتا
26:39اللہ کے راستے میں
26:39خرچ کرتا رہتا ہے
26:40تو اللہ اسے
26:41اور عطا فرماتا ہے
26:42تو حضور غوث عظم
26:43رضی اللہ تعالی عنہ کو
26:45اللہ نے جو خوبی عطا فرمائی
26:47ان خوبیوں میں سے
26:48ایک خوبی یہ بھی تھی
26:56اللہ پاک نے نتیجہ بیان کیا
26:58یعنی
26:59وہ لوگ
27:00جن کے
27:01پہلو بستروں سے
27:02الگ رہتے ہیں
27:03جو اللہ کی عبادت کرتے رہتے ہیں
27:05جو اللہ کے راستے میں
27:07خرچ کرتے رہتے ہیں
27:08مولا ان کو ملے گا کہا
27:10اللہ پاک نے اشارت فرمایا
27:11فَلَا تَعْلَوْ نَفْسٌ مَّا أُخْفِعَ لَهُمْ
27:14فرمایا
27:15کوئی نفس یہ نہیں جانتا
27:17کہ ہم نے اس کے لئے
27:18کیا چھپا رکھا ہے
27:20اللہ فرماتا ہے
27:21فرمایا
27:27ہم نے اس کے لئے
27:28وہ چھپا رکھا ہے
27:29جو اس کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے
27:31ہر انسان کی کیا خواہش ہوتی ہے
27:33ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے
27:36کہ اس کا ٹھکانہ اچھا ہو
27:37اس کا کھانا اچھا ہو
27:39اس کے آس پاس کا محول اچھا ہو
27:42اور اچھی
27:43اس کو رہنے کی جگہ ملے
27:45اور پھر یہ جگہ بھی ہمیشہ کے لئے ہو
27:47تو یاد رکھیں
27:48دنیا و مافیہ تو فانی ہے
27:49یہ تو ختم ہو جائے گا
27:51تو اللہ پاک نے اپنے پیاروں کے لئے
27:53جس ٹھکانے کو
27:54تیار کر رکھا ہے
27:56وہ ٹھکانہ جنت ہے
27:57اور جو نعمتیں
27:59تیار کر رکھی ہیں
28:00وہ نعمتیں جنت کی نعمتیں ہیں
28:03جو گھر تیار کر رکھے ہیں
28:05وہ جنت کے گھر ہیں
28:06جنت کی نعمتیں ایسی ہیں
28:08جو کبھی خراب نہیں ہو سکتی
28:10جنت کی نعمتیں ایسی ہیں
28:12جو کبھی ختم نہیں ہو سکتی
28:13جنت کی نعمتیں ایسی ہیں
28:15جو آپ سے چھنی نہیں جائیں گی
28:17یاد رکھیں
28:18دنیا میں انسان کبھی بچہ ہے
28:20پھر جوان ہوا پھر ادھیر عمر میں پہنچا
28:22پھر بڑا ہو گیا کبھی بیمار
28:24کبھی تندرس کبھی یہ پریشانی
28:26کبھی وہ پریشانی یاد رکھیں
28:28جنت میں کوئی بیماری نہیں ہے
28:30جنت میں کوئی بڑاپا نہیں ہے
28:32جنت میں جنتی صحت مند
28:34رہیں گے اللہ جو ان کو عمر
28:36عطا فرمائے گا اسی عمر میں رہیں گے
28:38اور جنت کی
28:40نعمتیں ختم نہیں ہوں گی دنیا
28:42میں آپ اگر ضرور سے زیادہ
28:44کھا لیں تو بیمار ہو سکتے ہیں ضرور سے کم
28:46کھائیں گے تو کمزور ہو سکتے ہیں
28:47اور دنیا میں ہمیں ڈاکٹرز کی طرف سے
28:50ہدایات ملتی ہیں یہ کھائیں وہ نہ کھائیں
28:52وہ کھائیں وہ نہ کھائیں لیکن یاد رکھیں
28:54جنت کی نعمتیں ایسی نعمتیں
28:56ہیں کہ انسان کھائے گا
28:58تو وہ روحانیت میں ختم ہو جائیں گی
29:00وہاں بیماری نہیں ہے وہاں
29:02پریشانی نہیں ہے وہاں کوئی آپ
29:04کو مسئلہ نہیں ہے تو اللہ پاک نے
29:06فرمایا میرے بندوں اگر
29:08میری جو شریعت ہے
29:10اس کے مطابق اگر زندگی بسر کرو
29:12عبادت کرتے ہوئے زندگی بسر کرو
29:15اور دین کی پیروی
29:16کرتے ہوئے زندگی بسر کرو
29:18تو تمہیں کیا ملے گا فرمایا
29:20تمہیں پتہ نہیں ہے کہ ہم نے تمہارے لئے
29:22کیا چھپا رکھا ہے ہم نے
29:24تمہارے لئے جنت کی نعمتیں چھپا
29:26رکھی ہیں یاد رکھیں جب
29:28قیامت کا دن ہوگا کچھ لوگ
29:30ایسے ہوں گے جن کے دائیں ہاتھ میں
29:32نام آیا مال ہوں گے کچھ ایسے ہوں گے
29:34جن کے بائیں ہاتھ میں نام آیا مال ہوں گے
29:36کچھ ایسے ہوں گے جن کے چہرے
29:38چودمی کے چاند کتنا چمک رہے ہوں گے
29:40کچھ ایسے ہوں گے جن کے
29:42چہرے سیاہ پڑے ہوئے ہوں گے
29:44اللہ پاک نے فرمایا
29:45کچھ چہرے ایسے ہرے بھرے ہوئے ہوں گے
29:50اللہ کا دیدار کر رہے ہوں گے
29:52کچھ چہرے ایسے ہوں گے جو بجے بجے ہوں گے
29:58ان کو آج یقین ہو چکا ہوگا
30:00کہ آج ان پر کمر توڑ
30:02سختی کی جائے گی
30:03کون سی سختی کمر توڑ سختی
30:06ان پر کی جائے گی
30:07تو یاد رکھیں جو اللہ کے پیارے ہوتے ہیں
30:09اللہ پاک نے فرمایا کہ وہ جانتے نہیں ہیں
30:12کہ ہم نے ان کے لیے
30:13کیا خفیہ طور پر تیار کر رکھا ہے
30:15ہم نے ان کے لیے خفیہ طور پر
30:17وہ چیز تیار کر رکھی ہے
30:19جو ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے
30:21یعنی جنت ہے
30:22صحابہ کرام نے پوچھا
30:23یا رسول اللہ
30:24کم ترین جو جنت ہے
30:26جنت میں کم سے کم درجہ کس کا ہوگا
30:29اس کا کیا حال ہوگا
30:30حضور نے ارشاد فرمایا
30:32جنت میں جو سب سے کم درجہ والا ہوگا
30:35وہ جنتی ہوگا
30:36جو سب سے آخر میں جنت میں جائے گا
30:38جب اس کو حکم ہوگا کہ جنت میں جاؤ
30:40وارس کرے گا
30:41مولا جنت تو ساری
30:43لوگوں نے گھیر لی ہے
30:44ہر کسی نے اپنے اپنے حصے کی جنت گھیر لی ہے
30:47مولا اب میں کہاں جاؤں گا
30:49اللہ پاک فرمائے گا
30:50ہم نے تجھے باراں باراں بادشاہوں کی بادشاہی کے برابر جنت اتا فرما دی
30:56باراں بادشاہوں کی جو بادشاہی ہو سکتی ہے
30:59ہم نے اس کے بدلے تمہیں جنت اتا فرما دی
31:02وہ بندہ جب سنے گا
31:04خوشی کے مارے جھوم کے عرض کرے گا
31:06مولا میں راضی ہوں
31:07مولا میں راضی ہوں
31:08اللہ فرمائے گا تو راضی ہے
31:10جی مولا میں راضی ہوں
31:11تو فرمایا ہم سات گناہ
31:13اس سے بھی زیادہ تمہیں اتا فرمائیں گے
31:15Toh yeh jenit kum se kum
31:18Darha wala jeh jenit
31:19Etnini be dear
31:20Toh joh 3a обрат
31:23Stand of the...
31:24Jana ho
31:35Sun liha���ayame
31:37K eyeliner
31:39K madgi
31:39K veniden
31:41Dara
31:43مقام بھی اتنا زیادہ بلند ہوگا
31:45تو یاد رکھیں کامیاب
31:47وہ نہیں ہے جس نے بہت سارا
31:49مال کٹھا کر لیا کامیاب
31:51وہ بھی نہیں ہے جس نے اچھا
31:53گھر بنا لیا کامیاب
31:55وہ بھی نہیں ہے جس نے اپنی
31:57اولاد کو دنیا میں سیٹ کر لیا
31:59بلکہ کامیاب کون ہے
32:01اللہ نے فرمایا قد افلاح من تزکہ
32:04وذکا رسم ربہی
32:05فصلہ فرمایا کامیاب
32:08وہ ہے جس نے اپنے دل کو
32:09پاک کر لیا جس نے دل
32:11کو پاک کر لیا وہ کامیاب ہے
32:13وذکا رسم ربہی جس نے
32:15اپنے رب کے نام کا ذکر
32:17کیا وہ کامیاب ہے
32:19فصلہ اور جس نے نماز پڑی
32:21وہ کامیاب ہے تو کامیابی کیا ہے
32:23اپنے دل کو پاک کریں
32:25اپنے رب کے نام کا ذکر
32:27کریں اور نماز پڑیں دوسرے
32:29مقام پہ اللہ پاک نے اشارت فرمایا
32:31فاللذین آمنوا بهی وعزروہ
32:33ونصروہ واتبعوا النور
32:35اللذی انزل معا فرمایا
32:37جو لوگ ہمارے نبی پر ایمان
32:39لے آئے جن لوگوں نے ہمارے نبی کی عزت
32:41کی جن لوگوں نے ہمارے
32:43نبی کے دین
32:45کی مدد کی اور جن لوگوں نے
32:47اس قرآن کی پیروی کی جو
32:49ہم نے اپنے نبی کے ساتھ بھیجا
32:51جو یہ چار کام کر لے
32:53اللہ نے فرمایا اولائے قہب المفلحون
32:55وہی کامیاب ہیں
32:56تو یاد رکھیں حضور غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ
33:00امت کے کامیاب
33:01ترین افراد
33:02میں سے ایک ہیں اور حضور غوث اعظم
33:05وہ ہیں جو
33:06حضور کی بارگاہ میں بھی پیارے ہیں
33:09اللہ کی بارگاہ میں بھی پیارے ہیں
33:10اور امت نے ان کو محی الدین
33:13کا لقب دیا ہے
33:14تو یاد رکھیں اب اگر ہم حضور غوث اعظم
33:17کی بتائے ہوئے راستے پہ چلیں گے
33:19تو انشاءاللہ ہم بھی
33:21اللہ کے اور اس کے رسول کے پیارے ہو جائیں گے
33:23اللہ پاک ہم سب کو عمل کی توفیق
33:25عطا فرمائے ابھی جو ہمارے دوست
33:27میرے آسفاس موجود ہیں
33:28میں آپ کو سوالات کا موقع دیتا ہوں
33:31آپ جو سوال کرنا چاہیں
33:32سوال کیجئے
33:33السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
33:36وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
33:38افتصاب ہم نے جیسا
33:39ماشاءاللہ سے حضور غوث اعظم
33:41رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
33:42اخلاق سیرت کے بارے میں بیان فرمایا آپ نے
33:45تو غوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
33:47کے اخلاق کے بارے میں آپ بڑا اشارت فرمائی ہے
33:49جی ماشاءاللہ
33:50دیکھیں حضور غوث اعظم
33:53اللہ کے محبوب کے خاندان میں سے ہیں
33:55اور اللہ کے محبوب کے اخلاق کا کیا عالم ہے
33:58وہ پتھر مارنے والوں کو دیتے ہیں دعا اکثر
34:02کوئی لاہو مثال ایسی
34:03شرافت ہو تو ایسی ہو
34:05حضور غوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اندر بھی
34:08اس اخلاق کی جھلک نظر آتی
34:10جیسے میں نے درس میں ایک واقعہ بیان کیا
34:12کہ دیکھیں وہ دشمنی کر رہا تھا
34:14اور جب اس کو ضرورت پڑی
34:16تو حضور غوث اعظم نے اس کی مدد کی
34:18اخلاق کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ انسان
34:21جو ہے اچھے اخلاق کا
34:23مالک ہو جھوٹ اور دوسری چیزیں
34:24اس سے دور ہوں تو بچپن کا
34:26حضور غوث اعظم کا واقعہ بڑا مشہور ہے
34:28کہ ڈاکو جب آئے تو پوچھا
34:30آپ کے پاس بھی کچھ ہے آپ نے کہا میرے پاس بھی ہے
34:33تو آپ نے وہ
34:34چالیس دینار والدہ نے دیئے تھے
34:36وہ ڈاکو کے سامنے رکھ دیئے
34:37آپ کا یہ اخلاق دیکھ کر
34:39وہ سارے ڈاکو توبہ طائب ہو کر
34:42مسلمان ہوئے اور وہ
34:44اللہ کے دین کے وفادار ہوئے
34:45تو حضور غوث اعظم کا اخلاق بہت بلند تھا
34:48السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
34:50وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
34:53ماشاءاللہ بہت اچھا بیان کیا
34:55مفتی صاحب میرا سوال یہ تھا
34:56کہ حضرت شیخ عبدالقادر جلانے
34:58رحمت اللہ علیہ کے دینی خدمات کے حوالے میں
35:00کچھ روشنی ٹھانے
35:00بسم اللہ الرحمن الرحمن
35:02حضور غوث اعظم کا ایک لقب محی الدین
35:04محی الدین کا مطلب ہے
35:06دین کو زندہ کرنے والا
35:08تو اس کی وجہ یہ ہے
35:09کہ حضور غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کے دور سے پہلے
35:13مختلف خلافہ اور مختلف جو دنیا دار لوگ تھے
35:17ان کے غلبے کی وجہ سے
35:18دین کی کئی چیزیں جو ہیں
35:20لوگوں نے بگاڑ دی تھی
35:21دین کے کئی احکام لوگوں نے
35:23مٹانے کی نکام کوشش کی ہوئی تھی
35:25تو حضور غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ آئے
35:28اور آپ نے دین کا احیاء فرمایا
35:30اس لئے آپ کو محی الدین کہتے ہیں
35:32دین کا احیاء آپ نے کیسے کیا
35:34آپ نے ایک بہت بڑا مدرسہ قائم کیا
35:37وہاں لوگوں نے آپ سے علم حاصل کیا
35:39اس کے ساتھ ساتھ آپ جو ہے
35:41واضح نصیت کرتے تھے
35:43حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کے مطابق
35:46آپ بیان کرتے تھے
35:47تقریر کرتے تھے
35:48ہزاروں لوگ آپ کی تقریر سنتے
35:51آپ کا بیان سنتے
35:52اور جو ہے آپ کا بیان سننے کے بعد
35:54وہ توبہ کرتے
35:55اور سیدھے راستے پر چل پڑتے
35:57تو دین کی خدمات کے حوالے سے
35:59حضور غوث عظم کا نام نمائیہ ہے
36:02اچھا آپ نے کتابیں بھی رکھی ہیں
36:03کتابوں کے ذریعے آپ نے
36:05بدعات اور گمراہیاں
36:07جو لوگوں میں پھیل چکی تھی
36:08ان کا بھی آپ نے کلا کما کیا
36:10تو اس حوالے سے
36:12حضور غوث عظم رضی اللہ تعالی عنہ
36:14کی نمائیہ خدمات ہیں
36:16جس کی وجہ سے امت نے آپ کو مہی الدین کہا ہے
36:19بسم اللہ الرحمن الرحیم
36:20مفتی صاحب بہت خوبصورت گفتگو آپ فرما رہے ہیں
36:23غوث عظم دستگیر
36:26کے بارے میں صرف یہ پوچھنا چاہوں گا
36:28کہ بچپن میں
36:29آپ کے کیا معاملات تھے
36:31اس بات پر روشنی ڈالیں
36:32حضور غوث عظم رضی اللہ تعالی عنہ
36:35بچپن میں ہی آپ کے والد کا انتقال ہو گیا
36:38تو آپ اپنے نانا کے پاس رہتے تھے
36:41تو نانا کے پاس رہتے تھے
36:43تو آپ سے بچپن میں ہی
36:44عجیب و غریب چیزیں جو ہیں
36:45نمودار ہوتی تھی
36:46جیسے ایک واقع علماء نے لکھا
36:49کہ آپ کے نانا کے جانوروں میں سے
36:51ایک گائے بدکی اور بھاگی
36:53اس کو پکڑنے کے لئے سب بھاگ رہے تھے
36:56تو حضور غوث عظم بچے تھے
36:58تو آپ بھی ساتھ بھاگ رہے تھے
36:59باقی لوگ پیچھے رہے گئے
37:01حضور غوث عظم گائے کے قریب پہنچے
37:03تو گائے نے مڑ کے
37:04آپ کی طرف دیکھا
37:06اور آپ کو کہا
37:06کہ اے عبدالقادر کیا
37:07اللہ تعالی نے آپ کو اس لئے پیدا کیا تھا
37:09تو گائے کے اس کلام سے
37:12آپ کا ذہن بدلہ
37:14آپ کی جو طبیعت تھی
37:16وہ علم کی طرف مائل ہوئی
37:18تو آپ نے اپنی والدہ سے کہا
37:20کہ میں نے علم حاصل کرنا ہے
37:21اسی طرح آپ کے بچپن کا
37:23ایک عجیب واقعہ یہ بھی ہے
37:24کہ آپ کے دور میں
37:26لوگ حج کے لئے جا رہے تھے
37:28تو آپ کی تمنا ہوئی
37:29میں بھی حج کرنے جاؤں
37:30تو والدہ نے کہا
37:31بھی آپ بچے ہیں
37:32والدہ نے اجازت نہ دی
37:34تو اب جب کافلے حج کے لئے جا رہے تھے
37:36تو آپ بھاگ کے
37:37ان کو دیکھنے کے لئے چھت پہ پہنچے
37:39تو جب تک کافلے نظر آ رہے تھے
37:41تو آپ ان کو دیکھ رہے تھے
37:43جب کافلہ نظروں سے اوجل ہو گیا
37:45تو آپ کی آنکھوں میں آنسوں آ گئے
37:47آپ نے پھر آنکھیں کھولیں
37:49تو وہ سارے منظر غیب ہو گئے
37:51سامنے کعبہ نظر آ رہا تھا
37:53تو آپ جلان میں رہتے ہوئے
37:55آپ نے کعبہ کے زیارت کی بچپن گئے
37:57تو ایسے کئی واقعات ہیں
37:58حضور غوث عظم کے بچپن کے
38:00تو اللہ کے جو پیارے ہیں
38:01ان کی زندگی کا ہر پہلو نمائع ہے
38:04یہ جو ہے بچپن میں ہوں
38:06تو سب سے جدا ہیں
38:07جوانی میں دیکھیں تو سب سے جدا ہیں
38:09اور آخری عمر میں دیکھیں
38:12تو سب سے جدا ہیں
38:13ان کا ہر ہر جو پہلو ہے
38:15وہ حضور کی سنت ہے
38:17حضور کے دین کی پیروی ہے
38:19اور حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم
38:21کے دین کی خدمات کے حوالے سے
38:23آپ نے ساری زندگی بسر کی ہے
38:25تو آج کا جو پروگرام ہے
38:27اختتام اس کا میں ان الفاظ سے کروں گا
38:30کہ دیکھیں الحمدللہ
38:31ہم اللہ کے ولیوں کو ماننے والے ہیں
38:33تو اللہ کے ولیوں کی تعلیمات یہ ہیں
38:36کہ ہم اللہ کے وفادار ہوں
38:38اللہ کے رسول کے وفادار ہوں
38:39قرآن پاک کی تعلیم حاصل کریں
38:41قرآن پاک کی پیروی کریں
38:43قرآن پاک کے مطابق زندگی بسر کریں
38:46اللہ پاک ہم سب کو عمل کی توفیق
38:48اطاف فرمائے
38:48ہمارا مل بیٹھنا اور گفتگو کرنا
38:51اللہ پاک قبول فرمائے
38:52اللہ پاک اپنے پیاروں کے صدقے سے
38:55سب کو دنیا آخرت میں کامیابی اطاف فرمائے
38:57آمین سم آمین
38:59وما علینا
39:00اللہ البلاغ المبین
Comments

Recommended