00:00Al-Fatihah
00:32A.R.Y.Q.TV کی سکرین پر اس پلیٹ فارم کو یوز کرتے ہوئے
00:39ہم پروگرام کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں تذکرت و سوالحین
00:44یہ ذکر ہے جناب نئی نسل کو ہمارے اسلاف ہمارے اکابرین
00:52ان لوگوں سے روشناسی اور واقفکاری فراہم کرنے کا سلسلہ ہے
00:59کہ جو سالحین کی جماعت ہے کہ جو اللہ تعالیٰ کی یہاں بڑے
01:06عالی مقامات پر فائز ہیں اللہ نے ان کی محبوبیت کو عام کر دیا ہے
01:12یہ صاحبان کشف و کرامت ہیں اور یہ جو کشف ہے نا یہ صوفیہ کا
01:17اعجاز ہے ان کا مقام و مرتبہ ہے اور یہ بڑی ریاضتوں اور مجاہدوں
01:23سے حاصل ہوتا ہے اس کے لئے بڑی ریاضت کرنی پڑتی ہے بڑی مشک کرنی
01:27پڑتی ہے اور ان کی جو زندگیاں ہیں جناب یہ اللہ کی اطاعت اور
01:32اس کے حبیب سید الانبیاء امام الانبیاء حضور جان عالم کی اطاعت
01:37سے مزین ہوتی ہے یہ چلتی پھرتی تصویر ہوتے ہیں اتباع سنت کی
01:43تو ہم سب کو بھی اپنے زندگیوں میں حضور کی سنتوں کو تازہ کرنا ہے
01:47ہم ذکر کر رہے ہیں اولیاء اللہ کا اہلاللہ کا فرنڈز آف
01:51اللہ کا اور جناب آج جو انوان ہم نے سریک کیا ہے وہ بہت پیارا ہے
01:56ہم بات کریں گے صالحین کی علامات کے تعلق سے ہم بات کریں گے ان کے
02:01روئیوں کے تعلق سے اور ان روئیوں کو یعنی ان اخلاق ہم اپنے زندگیوں
02:06میں کیسے شامل کر سکتے ہیں تو ہم رکھ کریں گے اپنی سکولر کا اور نوجوان
02:11نسل کو جب نوجوان آواز جب ایک ایسی سکولر کے جو ماشاءاللہ خوش
02:18بیان ہو اور خوش گفتار ہو اور خدمت دین کے جدوے سے سرشار ہو اور
02:23نئی نسل کو ریپریزن کر رہی ہو تو چار چاند لگ جاتے ہیں ہمارے
02:26ساتھ محترمہ زرمینہ ناصر موجود ہیں سلامت کرتے ہیں سلام علیکم
02:30علیکم السلام کیسی ہیں آپ الحمدللہ اللہ ماشاءاللہ سلامت
02:35رہیے ویلکم کرتے ہیں آپ کو اور جناب تربیت کی بات ہوگی نئی نسل
02:40کے لیے آگہی بھی ہوگا روشنی بھی ہوگا آج کا پروگرام لیکن آج
02:44جو مہمان سانہ خواں موجود ہے دیکھئے ایک تو ہماری سکولر بھی
02:47نئی نسل کو ریپریزن کر رہی ہیں اور یہ بھی ماشاءاللہ میں یہ
02:51وہ شگوفے ہیں اے آوائی کیو ٹی وی کی سکرین سے ہم جو دیکھ رہے
02:55ہوتے ہیں کہ جو ماشاءاللہ یہ خوش رنگ ہیں خوش نما ہیں اور ان کی
03:02آواز ہم سب کو ان کا مددہ بناتی ہے اور اتنی چھوٹی عمر میں رجحان اور
03:07وہ بھی حضور کی صنعونات کے حوالے سے منقبت کے حوالے سے تو
03:11بھی بڑی پیاری بات ہوتی ہے ہم ان کو سلامت کرتے ہیں محروق اکتر
03:14ہمارے ساتھ ہیں سلام علیکم السلام کیسی ہیں آپ اللہ کا شکر ہے
03:20شامدید کہتے ہیں بہت شکریہ اور نادیا کلام سے آباز کریں
03:22لم یادی نظیر و کفی نظرن لم یادی نظیر و کفی نظرن
03:40مسلے تو نہ شد پیدا جانا
03:57جگ راج کو تاج تورے سر سو ہے
04:14تجھ کو شہی دوسرا جانا
04:21تجھ کو شہی دوسرا جانا
04:32البہر والا والموجودہ
04:49من بے کر سو تو فاں ہو شروعہ
04:57من بے کر سو تو فاں ہو شروعہ
05:06منجدھار میں مو بگڑی ہے ہوا
05:12منجدھار میں مو یا رسول اللہ
05:20مو دین نئیاں پار لگا جانا
05:27مو دین نئیاں پار لگا جانا
05:38آنفی آتشیوں و سفا کا تنا
05:54اے گی سوئے پاکے ابر کرم
06:01اے گی سوئے پاکے ابر کرم
06:08برسن ہاری رمجم
06:15رمجم برسن ہاری رمجم
06:23دو بوند ادھر بھی گیرا جانا
06:31دو بوند ادھر بھی گیرا جانا
06:38نم یاتی نظیر و کفی نظرم
06:46مسلے تو نہ شد پیدا جانا
06:53جگ راج پتاج تورے سر سو
07:01ہے تجھ کو شہید سر جانا
07:08ہے تجھ کو شہید سر جانا
07:17سبحان اللہ ماشاء اللہ بارک اللہ
07:20بہت خصورت آگا سلامت رہیے
07:22شکریہ
07:22اور اللہ اس عقیدت کو اللہم زد فزد اور بڑھائے
07:26ہم آپ کی سمتہیں گے
07:28اور اہل اللہ کے حوالے سے بات ہو رہی ہے
07:31یہ معرفتِ الٰہی رکھنے والے ہیں
07:34فرما بردار ہیں
07:35اطاعت گزار ہیں
07:37اور سیرتِ محمدِ مصطفیٰ
07:40اور عقیدتِ رسول سے سرشار ہیں
07:43ان کی معرفت کی مہک نے عالمین کو مہکا دیا ہے
07:47تو وہ کون سی عبادات ہیں
07:50وہ کون سے عامال ہیں
07:52اور وہ کون سی علامات ہیں
07:54جو عزوی قرآن ان میں پائی جاتی ہیں
07:56اور آج ہم اپنے بچوں کو بتائیں
07:59ہم اپنے متعلقین کو بتائیں
08:01کہ بھئی نئی نسل آپ کو یہ تمام علامات آپ میں آنی چاہیے
08:04بلکل بے شک
08:05شکریہ ندہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:07آج کا پروگرام تذکرت السالحین
08:10دینِ مطین کی خدمت کا شاندار انداز بھی ہے
08:13اور ہماری سعادتوں کا خوبصورت سفر بھی ہے
08:16سبحانہ
08:16آپ نے بات کے سالحین کی علامات کے حوالے سے
08:18سورہ فرقان میں اللہ رب العزت نے ان کو بہت خوبصورت
08:21ٹائٹل عطا فرمایا ہے
08:23عباد الرحمن
08:24اللہ کے بندے
08:25اللہ کے نیک بندے وہ ہیں نعیات کا مفہوم ہے
08:28جو زمین پر تفاخر سے نہیں چلتے
08:30نرمی سے
08:30عجز و انکساری ان کی طبیعت کا خاصہ ہوتی
08:33یہ عجز و انکساری سے چلتے ہیں
08:35ان میں تقبر نہیں ہوتا
08:37یہ بے جیار ریا سے کام نہیں لیتے
08:39نہ بہت زیادہ یہ خرچ کرتے ہیں
08:41نہ بخل سے کام لیتے ہیں
08:42اعتدال پسندی کا راستہ اختیار کرتے ہیں
08:45اور جہاں بات ہو بحث و مباحثے کی
08:48تو یہ اس میں پارٹیسپیٹ نہیں کرتے
08:50سلام کہہ کے آگے بڑھ جاتے ہیں
08:51پھر یہ اللہ کے نیک بندے وہ ہیں
08:54ان کی راتیں کیسے ہوتی ہیں
08:55ان کی راتیں اللہ تعالیٰ کی حضور سجدہ ریزیوں سے
08:58قیام و سجود سے
08:59اللہ کی عبادت سے
09:00اللہ کی حضور دعا استخفار سے آباد ہوتی ہیں
09:03اور ایک جگہ یہ بھی ذکر ہے
09:04کہ ان کی کروٹیں ان کے بستروں سے
09:07الگ ہو جاتی ہیں
09:08اس لئے اللہ رب العزت ان کو قرآن پاک میں
09:11عابدین، زاہدین، شاکرین، متوکلین کہہ کر
09:14ان کا خوبصورت ذکر فرماتا ہے
09:16سویہ آل عمران کی آیات
09:18133 سے آنورڈ اللہ رب العزت نے فرمایا
09:21کہ متقین کو خوشخبری سنا دیجئے
09:23کیوں؟ کیونکہ یہ درگزر کرنے والے ہوتے ہیں
09:26لوگوں کی خطاؤں کو معاف کرنے والے ہوتے ہیں
09:28غصے کو پینے والے ہوتے ہیں
09:30یعنی نہایت ہمبل ہوتے ہیں
09:31نیکی اور احسان کے معاملات کرتے ہیں
09:33اور بے شک اللہ تبارک و تعالی نیکی کو بہت پسند کرتا ہے
09:37پھر سورہ توبہ میں فرمایا گیا
09:39آیات کا مفہوم ہے کہ یہ اللہ سے سودا کر لیتے ہیں
09:42یعنی اللہ کے حضور حاضر ہو جاتے ہیں
09:45اپنے آپ کو پیش کر دیتے ہیں
09:47یہ توبہ کرتے ہیں
09:48اللہ کی حمد و سنا کرتے ہیں
09:49عبادت کرتے ہیں
09:51ٹوٹل سبمیشن
09:51ٹوٹل سبمیشن
09:53ٹوٹل سرنڈر
09:54according to the teachings of رسول اللہ
09:56اور بے شک بے شک اللہ تعالی کی جو تعلیمات ہیں
09:59اور جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صحت مبارک آم تک پہنچی
10:03اس پر عمل کرتے ہیں
10:04نیکی کا حکم دیتے ہیں
10:05برائی سے روکتے ہیں
10:07اللہ کی حدود کی حفاظت کرتے ہیں
10:09اور پھر اللہ پاک فرماتا ہے کہ
10:10نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ فرما دیجئے
10:13ان کو آپ کچھ خبریاں سنا دیجئے
10:15تو یہ اللہ کے نیک بندے ہیں
10:16جن کا ذکر ہمیں قرآن پاک میں ملتا ہے
10:18سبحان اللہ
10:19ان کا کیا اخلاق ہے
10:22اور یہ اخلاق کی حسنہ سکھانے کیلئے
10:25یہی دو مراکز ہیں
10:26جہاں سے ہمیں اخلاق سیکھنے چاہیے
10:28تو ان کا اپنا اخلاق کیسا ہوتا ہے
10:31اور روئیوں کے صدھار پر یہ کتنی توجہ دیتے ہیں
10:34ان کا جو تعلق ہے وہ
10:35اللہ کے ساتھ بھی مثالی ہوتا ہے
10:37خالق کے ساتھ
10:38اور مخلوق کے ساتھ بھی مثالی ہوتا ہے
10:40یعنی ان کے خاص علامت کے حوالے سے بات کی جائے
10:42تو یہ مخلوق میں رہتے تو ہیں
10:43لیکن یہ اللہ تبارک و تعالی سے واصل ہوتے ہیں
10:46ان کے ساتھ واصل ہوتے ہیں
10:48چونکہ عباد الرحمان ہیں
10:49اللہ کے نیک بندے ہیں
10:51تو ہر تعلق میں بڑی ہی لچک والے ہوتے ہیں
10:53یہ کسی صاحب ایمان کے ساتھ بھی ملتے ہیں
10:55تو اچھی انداز سے اچھی سیرت سے
10:57اور کسی نون مسلم سے ملتے ہیں
10:59تو اس کو ایمان کی دعوت مل جاتی ہے
11:01اور وہ بھی صاحب ایمان ہو جاتی ہے
11:02اس حدیثے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر
11:06یہاں بہت ضروری ہے
11:07کہ اللہ کے وہ نیک بندے ہیں
11:09جن کے چہروں کو دیکھنے سے
11:11اللہ کی یاد آ جاتی ہے
11:12کیونکہ ان کا چلنا پھرنا
11:14ان کا اٹھنا بیٹھنا
11:15ان کی گفتگو اس طرح سے ہوتی ہے
11:16کہ جو کوئی ان سے ملتا تو وہ کہتا ہے
11:18یہ تو اللہ کے بندے ہیں
11:19تو اللہ کی یاد آ جاتی ہے
11:20پھر سورہ حج میں فرمایا گیا ان کے حوالے سے
11:23کہ مخبتین کو خوش خبری سنا دیجئے
11:32جزا نہیں چاہتے
11:33یہ قرآن تصور دے رہا ہے
11:35کہ یہ اتنے کمیٹڈ ہوتے ہیں
11:36اللہ تبارک و تعالیٰ سے
11:37کہ لوگوں سے کمنٹس نہیں چاہتے
11:39اور اگر یہاں تھوڑا ٹائم ہو
11:41تو میں ہاں ذکر ضرور کرنا چاہوں گی
11:42حضرت شفیق برکی
11:44اور عبداللہ بن مبارک کا اختصار کے ساتھ
11:47کہ آپ بغداد میں رہتے تھے
11:48اور لوگ ان سے بے پناہ عقیدت رکھتے تھے
11:50ایک مجلس کے اختتام پر
11:51جب دعا کی بات آتی ہے ندا
11:53تو عبداللہ بن مبارک حضرت شفیق
11:55احمد اللہ علیہ سے فرماتے ہیں
11:56کہ آپ کی عمر چونکہ کم ہے
11:57تو آپ دعا فرمائیے
11:59کیونکہ آپ کے گناہ مجھ سے کم ہے
12:00تو آپ فرماتے ہیں عبداللہ بن مبارک سے
12:02کہ آپ کی نیکیاں مجھ سے زیادہ ہیں
12:04آپ کی لائف میں رمضان بھی تو زیادہ آئے ہوں گے
12:07اس لئے آپ یہ ان کی اجزن کے ساری کا خوبصورت عالم ہوتا ہے
12:10سبحان اللہ
12:10ہم بات کریں گے
12:12پیران پیر دستگیر
12:14محیدین
12:15حضرت شیخ
12:16عبدالقادر جلانی
12:17رحمت اللہ علیہ کے اخلاق کریمانہ کے تعلق سے
12:21آپ کی سیرت مبارکہ کے تعلق سے
12:23غوث عظم میری جان کے قریب ہیں
12:26ولی رب ہیں
12:27ولیوں کے حبیب ہیں
12:28سہارہ ہے
12:29ذکر شاہ جیلا محمود
12:31وہ ہو گئے ہیں
12:32جن کے وہ خوش نصیب ہیں
12:33تو کیوں نہ ان کا فیض جاری رہے
12:35کہ بے شک آپ فقیع آزم بھی ہیں
12:37آپ مجدد آزم بھی ہیں
12:39آپ غوث عظم بھی ہیں
12:40پیکر نور پیکر صدق پیکر طہرت
12:43راست بازی جن کی شخصیت کا خاصہ تھی
12:46اور ان کی جو تربیت ہے
12:48وہ بھی بہت خوبصورت
12:49اور پھر اہد رسالت کی یاد
12:50تازہ ہو جائے کرتی تھی
12:51جب ان کی نشستوں کو اٹینڈ کیا جاتا تھا
12:54تو آپ نے بات کی ان کے اخلاق کے حوالے سے
12:55میں اختصار کے ساتھ یہاں کوٹ کروں گی
12:57کہ آپ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی
12:59سیرت مبارکہ پر سنو
13:01تو پر مکمل عمل پیرا ہوتے تھے
13:02غریبوں کے ساتھ اس نے سلوک کرنا
13:04ان کی حاجت روائی کرنا
13:06ان کی داد رسی کرنا
13:07ان کے پرابلمز کو ریزولف کرنا
13:09ان کے ساتھ بیٹھ کے کھانا کھانے میں
13:11بھی آپ کو آر محسوس نہیں ہوتا تھا
13:13اور آپ کے در سے کوئی سوالی خالی ہاتھ
13:16نہیں جاتا تھا
13:17آپ کے پاس اور کچھ نہ ہوتا
13:18تو اپنا پیراہ نے مبارک ہی عطا کر دیا
13:20اور اپنی سٹوڈنٹ لائف میں
13:22جو اشرفی آپ کو والدہ محترمہ دیتی ہے
13:24وہ بھی آپ غریبوں میں جا کے
13:25تقسیم کر دیتے ہیں
13:26بغداد جا کے
13:27اور اپنی بات کو کمپائل کرتے ہوئے
13:29فتام کی جانب لے جاتے ہوئے
13:31آپ سے محمد بن قائدوانی رحمت اللہ علیہ نے پوچھا
13:33کہ آپ کی ولایت کا دار و مدار کس بات پر ہے
13:36تو آپ نے فرمایا راست بازی پر
13:38جب میں بہت چھوٹا بچہ تھا
13:40تب بھی راست بازی
13:41یعنی سچ بولنا
13:42میری شخصیت کا خاصہ ہوا کرتی تھی
13:44اللہ تبارک و تعالی
13:47اللہم امین
13:48میں بہت شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں
13:50زرمینہ ناصر صاحبہ آپ کا
13:52ماشاءاللہ خوبصورت
13:54اور منفرد آپ کا ربو لہجہ ہے
13:57اور یہ علامات بیان کرنا
13:59اور اس کو اختصار کے ساتھ
14:00اتنے کم وقت میں
14:02مبارک ہو آپ کو
14:03میں آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں
14:04میں چاہتی ہوں کہ محروف کے کلام
14:06آپ کی آواز میں شامل کیا جائے
14:08جناب یہ وہ مجالز ہیں
14:11ان کی صحبت وہ محافل ہیں
14:13یہ وہ مراکز ہیں
14:15کہ جہاں ہمارے قلوب کی
14:17تطہیر کا سامان ہوتا ہے
14:19یہ وہ مراکز ہیں
14:21کہ جہاں ناکس
14:23کامل ہو جاتا ہے
14:25یہ وہ مراکز ہیں
14:26یہ اپنے آپ میں وہ انسٹیٹیوٹس ہیں
14:28کہ جہاں سے آپ کی تراش قراش
14:31کہ جہاں سے آپ کے نشست و برخاص
14:34کہ جہاں سے آپ زندگی کے
14:36آداب سیکھ سکتے ہیں
14:38اپنے اخلاق کو
14:39سمار سکتے ہیں
14:40صدھار سکتے ہیں
14:42اکورڈن ٹو دا شریعت متاخرہ
14:44اپنے آپ کو ایک اچھا سا پریکٹسنگ مسلم
14:46بنا سکتے ہیں
14:47تاکہ اللہ اس کے رسول کی رضا
14:49اور ان کی خوشنودی ہم سب کو حاصل ہو جائے
14:52کوئی بات کسی کی طبیعت پر گران گزری ہو
14:54تو معافی کی خواستگار ہوں
14:55آج کے لیے بس اتنا ہی
14:57ہم ماروخ اکتر آپ کی خوبصورت آواز میں
14:59کلام شامل کریں گے
15:00السلام علیکم ورحمت اللہ
15:01جود و سخا کا بہتا دریا
15:09غوثِ آزم ہے
15:14لطف و عطا کا مصدر و ممبا
15:26غوثِ آزم ہے
15:33آلِ نبی آلہ دیلی ہے
15:39حسنی حسینی ہے
15:45آلِ نبی آلہ دیلی ہے
15:51حسنی حسینی ہے
15:57ولیوں کے سردار سرآپا
16:03ولیوں کے سردار سرآپا
16:09غوثِ آزم ہے
16:16جو بھی پکارے
16:19اس کی مدد کو فورا نہ آتے ہیں
16:29جو بھی پکارے
16:32اس کی مدد کو فورا نہ آتے ہیں
16:41درد کا درما غم کا مدابا
16:53غوثِ آزم ہے
17:00ان کی نسبت
17:04کام آئے گی
17:08روزے مہشر بھی
17:14ان کی نسبت
17:17کام آئے گی
17:20روزے مہشر بھی
17:26میرا من جا میرا ماوہ
17:32میرا من جا میرا ماوہ
17:38غوثِ آزم ہے
17:44اس نے یقیدت بھی ناظم ہے
17:52غوثِ آزم سے
17:56اس نے یقیدت بھی ناظم ہے
18:04غوثِ آزم سے
18:10مہر و محبت
18:13کا بھی رشتہ
18:16مہر و محبت
18:19کا بھی رشتہ
18:22غوثِ آزم ہے
18:27جود و صحا کا
18:30بہتا دریان
18:33غوثِ آزم ہے
18:39لطف و عطا کا
18:42مصدر و ممبا
18:45لطف و عطا کا
18:47مصدر و ممبا
18:50غوثِ آزم ہے
18:55جود و صحا کا
18:59بہتا دریان
19:02غوثِ آزم ہے
19:06سبحان اللہ
19:08سبحان اللہ
Comments