- 1 year ago
- #aryqtv
- #islam
- #maulanaabdulrehmanjamira
Hazrat Imam Zain ul Abidin RA - Special Program
Host: Sarwar Hussain Naqshbandi
Guest: Dr. Saeed Ahmed Saeedi, Mufti Ghulam Yaseen Nizami
#ARYQtv #Islam #MaulanaAbdulRehmanJamiRA
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Sarwar Hussain Naqshbandi
Guest: Dr. Saeed Ahmed Saeedi, Mufti Ghulam Yaseen Nizami
#ARYQtv #Islam #MaulanaAbdulRehmanJamiRA
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00।
00:30ڈل کے بہت قریب ہیں
00:31ہماری ذات کے بہت قریب ہیں
00:33ان کے الفاظ لگتا ہے
00:35کہ جیسے ہمارے دل کی آواز ہیں
00:36ان کے جذبات لگتا ہے
00:38کہ جیسے انہوں نے
00:39ہمارے جذبات کی ترجمانی کی ہوتی ہے
00:42اور یہ میں سمجھتا ہوں
00:43کہ بہت بڑا
00:44اللہ تعالیٰ کا احسان
00:45اور اس کا کرم
00:46اور اس کی مہربانی ہے
00:48جس کی ذات کے اوپر ہو
00:49کہ اس کو
00:51وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ
00:53ان کے ذکر میں اضافہ ہوتا جائے
00:55ان کی قربت میں اضافہ ہوتا جائے ان کی شخصیت کی لطافت میں اضافہ ہوتا جائے
01:00اور ان کا ذکر جو ہے وہ بڑھتا چلا جائے
01:02تو یہ محبت کی وہ ایسی کہکشاں ہے جس کی روشنی نہ ختم ہونے والی ہے
01:07اور چند ایک جو نمائی نام اس حوالے سے شاعری کے اعتبار سے
01:11عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تناظر میں علم اور روحانیت کے اعتبار سے
01:17جن شخصیات کا ذکر ہمارے ہاں بہت زیادہ تباتر سے اہل علم و عدب کے ہاں کیا جاتا ہے
01:23اس میں حضرت مولانا عبد الرحمن جامی رحمت اللہ علیہ کا نام کسی تعرف کا محتاج نہیں ہے
01:30ان کا کلام ہو ان کی شاعری ہو ان کا ذکر ہو ان کی شخصیت ہو
01:35تو ہمیں لگتا ہے کہ کہیں وہ ہمارے ارد گرد کہیں موجود ہیں
01:39اور ان کی برکتوں کا حصار جو ان کی ذات پہ ہے وہ ہمیں اپنے ساتھ دی ان کے ذکر کے ساتھ محسوس ہوتا ہے
01:46جو بھی کبھی ہم کلام سنتے ہیں کبھی ان کا نام سنتے ہیں
01:50تو لگتا ہے کہ ہمارے دل کی آواز ہے جو انہوں نے بیان کر دی ہے
01:53اور ہمارے ہاں آج بھی نسیمہ جانبِ بتا گزر کن جب ہم سنتے ہیں
01:58تو ہمارے دل کے تار چڑ جاتے ہیں
02:01رضرت امام زین العابدین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا وہ جو فیضان ہے
02:06کی جو ایک گونج ہے وہ ہمیں حضرت مولانا جامی رحمت اللہ علیہ کے سوز و گداز میں
02:21ان کی شخصیت میں ان کے کلام میں ان کے انداز میں اور ان کی تعلیمات میں ہمیں دکھائی دیتی ہے
02:26اور اس لیے نسیمہ جانبِ بتا گزر کن زِ احوالم محمد را خبر کن ہمارے دلوں کے بہت قریب ہے
02:34اور کبھی ہم تنم فرسودا جاں پارا زِ حجران یا رسول اللہ
02:38دلم پردر دعا وارا زِ اسیاں یا رسول اللہ کی صدا لگاتے ہوئے محسوس ہوتے ہیں
02:45اور اس کیفیت کو اور اپنے اندر کی جو کیفیات ہیں جو اپنی اسیاں شعاری کی جو شرم ساری ہے
02:51وہ ہمیں اس کے اندر گھلی ہوئی محسوس ہوتی ہے
02:53تو آج ہم ایسا بابرکت ذکر کرنے جا رہے ہیں جن کا نام حضرتِ مولانا عبد الرحمن جامی رحمت اللہ علیہ
03:01اور ہمارے ساتھ جو شخصیات ہیں جو تشریف فرما ہیں وہ بھی اپنے علمی مقام و مرتبے کے اعتبار سے
03:07گفتگو کے اعتبار سے ہمارے دلوں کے بہت قریب ہیں
03:10جنابِ ڈاکٹر سعید احمد سعیدی صاحب صدر شعبہ محارفِ اسلامیہ جامعہ پنجاب
03:15ڈاکٹر سعیدی صاحب خوش آمدید آپ کو اور آج کی اس نشست میں آپ کا تشریف فرما ہونا
03:19بہت ہمارے لئے خوشی کا اور برکت کا باعث ہے
03:22جنابِ مفتی غلام یاسین نظامی صاحب کا نام جو ہے
03:25ہمارے ایروائی کیو ٹی وی کے ناظرین کے لئے کسی تعرف کا محتاج نہیں ہے
03:29آپ کا بہت شکریہ کہ آپ بھی تشریف فرما ہیں
03:31دونوں شخصیات جو ہیں وہ بہت سوز و گداز سے گفتگو کرتے ہیں
03:35ڈاکٹر سعیدی صاحب کا فیضان جو ہے وہ اس سیٹ پر اس پروگرام میں
03:39جو ہے وہ ما شاء اللہ دکھائی دے رہا ہے
03:42تو سب سے پہلے ہم ذکر کرتے ہیں حضرت مولانا عبد الرحمن جامع
03:45رحمت اللہ علیہ کا ایک مجموعی
03:47تعرف اگر اگر ہم نے شخصیت کا رکھیں یا سمجھنا چاہیں
03:50یا ایسے لوگ جو ان کے بارے میں تعرف ان کا جاننا چاہیں
03:53ان کے بارے میں کیا فرمائیں گے
03:54بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:56سب سے پہلے بہت شکریہ ایک ایسی شخصیت کے تذکار مبارک میں
04:04آپ نے شرکت کا موقع عطا فرمایا
04:06کہ جو تاریخ انسانی میں آنکھوں کی اجار اور بنجر زمینوں کی
04:14سہرابی کے لیے جن کے کلام نے اتنے عشق جاری کیے
04:19اتنی عشق جاری کیے شاید یہ کسی اور کے حصے میں نہیں آیا
04:23جو مولانا عبد الرحمن جامی رحمت اللہ علیہ کے حصے میں آیا ہے
04:27ان کا کلام جیسے ہی پڑھا جائے اور جیسے ہی ہارمونیم بجتا ہے
04:33اور وہ دھن آتی ہے تو آنکھوں سے آسو لوگوں کے جاری ہو جاتے ہیں
04:37مولانا جامی رحمت اللہ علیہ
04:40آٹھ سو کوئی سترہ کے قریب
04:43ہجری کے قریب آپ کی جو ہے وہ ولادت ہے
04:46اور حرات کا ایک قصبہ تھا جام
04:49اس کے ایک چھوٹے سے سب قصبہ اسے کہہ لے
04:53اس کا خرجرد نام آتا ہے جس میں آپ کی ولادت ہوئی ہے
04:58لیکن مولانا جامی کا جب بھی نام آتا ہے
05:02میں نے سامنے رکھا ہے کہ شیر پڑھنے میں کوئی غلطی نہ ہو
05:07ان کا تذکرہ شیر کے بغیر کرنا جو ہے
05:10وہ ان کے شخصیت کے ساتھ نائنصافی والی بات ہے
05:14میں ان کا تذکرہ ایک شیر سے ساتھ شامل کرنا چاہتا ہوں
05:20حد سنایش بجز خدا کے شناست
05:24رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف کی حد کو
05:29اللہ کے علاوہ کون جان سکتا ہے
05:32آگے سنیں
05:34من کے و اندیشہ سنائے محمد
05:38میں کون
05:39اور پھر سراپہ حمد و ستائش محبوب کی تاریخ کا خیال
05:45میری کیا مجال ہے کہ میں یہ کر سکوں
05:48پھر ایک اور چیز جو ہے
05:50یعنی ایسا کوئی قلب تپیدہ رکھتے تھے
05:55مولانا عبد الرحمان جامی
05:57انہوں نے والد سے تربیت حاصل کی
05:59حرات کے اندر اور خداسان میں مختلف جگہ پر انہیں تعلیم بھی حاصل کی
06:04لیکن بہت زیادہ اللہ تعالی نے ان کے دل میں درد اور کرب رکھ دیا تھا
06:10دیکھے نا
06:11جن کہا تھا
06:13سعید اللہ شاہ کا غالباً شعر ہے
06:15جن کی آنکھوں میں ہوں آنسو انہیں زندہ سمجھو
06:18پانی مرتا ہے تو دریا بھی اتر جاتے ہیں
06:21آنسو زندگی کی علامت ہے
06:24اور مولانا عبد الرحمان جامی کے کلام نے
06:27کائنات کو خصوصا ہمارا جو علاقہ ہے
06:31برے صغیر کا پھر ایران وغیرہ
06:33سینٹرل ایشیا ملال ہے جہاں جہاں فارسی سمجھی جاتی ہے
06:36واقعہ تن انہوں نے
06:39زندگی بخشی ہے
06:41اور جب آنسو نکلتے ہیں
06:43تو ڈائریکٹ روح کی جو سہرابی ہوتی ہے
06:47یا دل کی بنجر زمین آباد ہوتی ہے
06:50اس میں جو گلو لالا پھر مہکتے ہیں
06:52محبت و عشق کے انہیں لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا
06:55خود مولانا جامی ایک اور جگہ پر فرماتے ہیں
06:58جامی ارباب وفا
07:00جو ذرا ہے عشقش نرمند
07:03جو وہ ارباب وفا ہوتے ہیں
07:06جنہوں نے محبت کی
07:07پھر ربھایا
07:09تو وہ ان کے
07:11عشق کے راستے کے علاوہ
07:14کہیں اور قدم نہیں رکھتے
07:15سرم عبادت گرعزی رہا
07:19قدم باز کشد
07:20اگر
07:22محبوب حقیقی
07:24کے راستے سے قدم پیچھے ہٹے
07:27تو پھر سر چلا جانا چاہیے
07:30پھر زندہ رہنے کا حق باقی نہیں رہتا
07:32تو مولانا عبد الرحمان جامی
07:34سبحان اللہ نامی ایسا ہے
07:36کہ ان کا تذکرہ کرتے رہنے کا دل کرتا ہے
07:39اور ان کے فیوز و برکات
07:41حاصل کرنے کا جو ہے
07:43وہ ہر وقت دل جو ہے
07:44اس کے لیے مچتا رہتا ہے
07:45بلکل ٹھیک
07:47مفتی صاحب
07:48جب ہم ان کا ذکر کرتے ہیں
07:50تو یقیناً جیسے
07:51ڈرکس صاحب نے ذکر کیا
07:52کہ ان کی خاص طور پر
07:54جو ان کا شیری حوالہ ہے
07:55وہ بہت توانہ ہے
07:56وہ بہت مضبوط ہے
07:58کہ ہمارے ہاں جب بھی
07:59مولانا جامی کا ذکر ہوتا ہے
08:00تو ہم ان کو ایک شائر کی حسیت سے دیکھتے ہیں
08:03جو سوز و گداز سے
08:04معمور جس کی شائری ہے
08:05اور جو دلوں میں اترتی ہوئی محسوس ہوتی ہے
08:07لیکن اس کے پیچھے
08:09جو ان کا علمی مقام و مرتبہ ہے
08:12شاید وہ لوگوں کے سامنے
08:13اتنا نہیں ہے
08:14اور آپ کی جو تحصیل علم کی
08:17جو آپ کی زندگی ہے خاص طور پر
08:20اور خاص طور پر
08:21آپ کا جو علمی ذوق ہے
08:22اس کے لیے جو آپ کی تگو دو ہے
08:24اس کے لیے جو آپ کی محنت ہے
08:25اور آپ کا جو تحصیل علم کا سفر ہے
08:29اس پہ کچھ رہنمائی فرمائی ہے
08:31بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:33سر بہت بہت شکریہ
08:35جس طرح کہ
08:38کسی شخصیت کا تعارف
08:41اس کی کوئی ایک جہت ہوتی ہے
08:43اور وہ اسی جہت میں
08:46زمانے میں ممتاز
08:48معروف اور مشہور ہوتا ہے
08:51آپ کی شخصیت کے سب سے بڑی جہت
08:53عشق مصطفیٰ
08:54صحیح
08:56آپ فرماتے ہیں
08:57محمد
08:59صلی اللہ علیہ وسلم
08:59حامد حمد خدا بس
09:02خدا
09:04در مدہ
09:05شان مصطفیٰ بس
09:07اللہ حکم
09:08اب یہ
09:10جو ذوق ہے
09:12یہ آپ کو
09:13اپنے خاندان سے
09:15وراثت میں ملا ہے
09:16اور یہ فیضان
09:18امام محمد بن حسن شہبانی
09:20رضی اللہ عنہ
09:21ان کی ذات بابرقہ سے
09:23نسل در نسل
09:24آپ کی ذات بابرقہ
09:26تک منتقل ہوا
09:27ٹھیک
09:28اور تحصیل علم کے لیے
09:30آپ نے
09:31آپ کے سامنے دو چیزیں تھیں
09:33پہلے نمبر پر یہ
09:35کہ اس وقت کے
09:37دو ایسی جگہیں تھیں
09:39ایک حرات
09:40اور ایک سمرکان
09:40جی
09:41وہ اس وقت کے
09:42درسگاہوں میں
09:44دنیا میں
09:45سب سے زیادہ
09:46ممتاز تصور کی جاتا
09:47علمی مراکز تھے
09:48علمی مراکز تھے
09:50آپ وہاں پر تشریف لے گئے
09:52اور وہاں کے جو
09:53ممتاز
09:53اساتذہ اکرام تھے
09:55آپ نے ان سے علم حاصل کیا
09:56پھر سمرکن تشریف لے گئے
09:59اور یہاں پر یہ بات بھی
10:00قابل غور ہے
10:01کہ آپ کو
10:02حرات
10:03سب سے پہلے لے جانے والے
10:04آپ کے والدے ماجد ہیں
10:06انہوں نے
10:07اپنی سرپرستی میں
10:08آپ کو سب سے پہلے
10:09قرآن مجید حفظ کروایا
10:10وہاں پر لے گئے
10:12مدرسہ نظامیہ کے اندر
10:14جتنے ممتاز
10:15اساتذہ اکرام تھے
10:17آپ نے ان سے
10:17قصبہ فیض کیا
10:18ٹھیک
10:19یہاں تک
10:20کہ وہ جو ممتاز
10:21اساتذہ اکرام ہیں
10:22آپ نے ان سے
10:23تمام کے تمام
10:25فنون حاصل کیے
10:26مثال کے دور پر
10:27حدیث
10:28تفسیر
10:29فق
10:30تاریخ
10:31سیرت
10:32حیعت
10:33نحب
10:34صرف
10:35بغیرہ بغیرہ
10:36یعنی ان تمام
10:38اور تصوف
10:39یعنی تصوف کا ذکر
10:40بغیر تو آپ کا ذکر
10:42مکمل ہی نہیں ہوتا
10:43ان تمام میں
10:44آپ نے
10:45ید طولہ حاصل کیا
10:46ڈاکٹر صاحب
10:47یہاں تک
10:49کہ قاضی زیادہ
10:50جو ہیں
10:50وہ آپ کے بارے میں
10:51فرماتے ہیں
10:52کہ میں نے
10:54یہاں
10:54اپنے علاقے میں
10:56اس حرات کے اندر
10:57جب سے یہ علاقہ
10:58عباد ہوا ہے
10:59مولانا جامی سے
11:00بڑھ کر
11:01عالم دین نہیں دیکھا
11:02اللہ اکبر
11:03اور وہ
11:04مولانا جامی کے بارے میں
11:05ان کے تاثرات یہ تھے
11:06کہ وہ آپ کو
11:07نفس قدسی
11:08کہا کرتے تھے
11:09ایک تو آپ کا لقب ہے
11:10اماد الدین
11:12اور دوسرا لقب ہے
11:13نفس قدسی
11:14وہ فرمایا کرتے تھے
11:15کہ یہ وہ
11:16مبارک ہستی ہے
11:18یہ وہ مبارک ذات ہے
11:19کہ جس کی بارگاہ میں
11:20اگر بیٹھ جائے
11:21تو بیٹھنے سے
11:23اللہ کی رحمتوں کا
11:24نزول ہوتا ہے
11:25اور عرفانِ الٰہی
11:26علم کی بات نہیں ہو رہی
11:27عرفانِ الٰہی
11:29اس کا چشمہ
11:30جو ہے وہ پوٹ پڑتا ہے
11:31بڑے بڑے
11:32یہاں تک کہ دیکھا جائے
11:33مولانا کوشکی
11:35جو ہیں
11:35وہ آپ کے بارے میں
11:36فرماتے ہیں
11:36انہوں نے
11:37علمِ حیعت کا
11:38ایک مسئلہ
11:38آپ کے سامنے پیش کیا
11:39اور فرمایا بھئی
11:40اس حوالے سے
11:41میری رہنمائی کرے
11:41آپ نے ان کا
11:43فورا جواب دیا
11:44آپ نے تحمد پہنی ہوئی تھی
11:46اور جواب دینے کے بعد
11:48انہوں نے آپ سے کہا
11:49مولانا ایک بات تو بتاؤ
11:50آپ کی تحمد میں
11:52اس کے علاوہ بھی
11:52کیوں اور جوہر ہیں
11:53تو وہ ہمارے سامنے
11:54لائے جائیں
11:55تو آپ نے فرمایا
11:57کہ جس شخص کی
11:58عظمت کا یہ عالم ہے
11:59کہ حیعت کے اندر
12:00کسی بھی چیز کی
12:01مہیت اور حقیقت
12:02کے بارے میں
12:03وہ شخص جو ہے
12:04وہ ہماری رہنمائی
12:04کر سکتا ہے
12:05وہ مولانا کوشکی
12:07صاحب کوشکی
12:08جب اپنے
12:09اپنے طلبائی کرام
12:10کے سامنے گئے
12:10انہوں نے جا کر کہا
12:11اگر تم اس زمانے
12:13کے اندر کسی
12:14ممتاز مدرس
12:15کو دیکھنا چاہتے ہو
12:16تو وہ مولانا جامعی
12:18سے بڑھ کر نہیں
12:18ہو سکتا ہے
12:19اور یہاں پر
12:20ایک تو علم کا
12:21یہ ذریعہ ہے
12:22اور دوسرے نمبر پر
12:23علم کا سب سے
12:24بڑا فیضان یہ ہے
12:25کہ آپ نے
12:26سیرو سیا
12:27سیرو فللا
12:29سیرو للا
12:31اور سیرو
12:31اللہ
12:32اور علم کی اندر
12:33کیا ہے
12:34اللہ پاک نے
12:35آپ کو علم یقین
12:36وہ بھی عطا فرمایا
12:37این الیکین
12:38وہ بھی عطا فرمایا
12:39اور حق الیکین
12:40کا مرتبہ بھی
12:41عطا فرمایا
12:42تمام بارگاہوں سے
12:43مولا کائنات
12:44کی بارگاہ سے
12:45نجف اشرف سے
12:46ہوتے ہوئے
12:47روزہ رسول پر
12:48جاتے ہیں
12:49چھین سو پچیس
12:50علمائی کرام
12:51یعنی بزرگان
12:52دین
12:52جن کا ذکر
12:53انہوں نے
12:53اپنی معروف کتاب
12:55نفحات الانسل کے
12:56اندر کیا ہے
12:56وہ تمام کے
12:58تمام
12:58اولیاء اعظام
12:59کی بارگاہوں میں
13:00جا کر انہوں نے
13:01فیضان حاصل کیا ہے
13:02اور انہوں نے
13:02دنیا کو بتایا ہے
13:04کہ علم حاصل کرنا ہو
13:05تو ایک تو آپ کو
13:06اس کے سامنے
13:06فیزیکل ہونا پڑے گا
13:07اور دوسرے نمبر
13:09پر علم کے حصول
13:09کا سب سے بڑا یہ ہے
13:10کہ آپ کو
13:11روحانی طور پر
13:12ان سے عقیدت
13:13رکھنی پڑے گے
13:13یہ علم کے دو
13:15ایسے ذرائع ہیں
13:15جو مولانا جامی
13:16نے دنیا کے سامنے
13:18وہ منوائے ہیں
13:19اور مولانا جامی
13:20کے بارے میں
13:21آپ کے شاگردانی
13:22عزیز یہ کہا کرتے تھے
13:23کہ ہمارے
13:24استاذ جو ہیں
13:24وہ کسی بھی
13:25استاذ صاحب کے سامنے
13:26جب جایا کرتے ہیں
13:27تو چالیس دن
13:28لگاتے ہیں
13:29علم کے حصول کے لیے
13:30اور کبلاہ
13:30ڈاکٹر صاحب
13:32خاجہ
13:32عبیداللہ احرار
13:33رحمتاللہ
13:34تعالی علیہ
13:34جیسی مبارک
13:35تھی جن کی
13:36آپ مرید ہے
13:36وہ آپ کے بارگاہ میں
13:38کوئی مسئلہ پیش کرتی ہے
13:39تو آپ کے علمی مقام
13:40اور مرتبہ کو دیکھتے ہوئے
13:42یوں عرض کرتی ہے
13:43جناب
13:44ہم یہ مسئلہ
13:45آپ کے بارگاہ میں
13:45عرض کرنا چاہتے ہیں
13:47عرض کا لفظ ہے
13:48تو یہ عرض کا لفظ
13:49یہ آپ کے علمی مقام
13:50اور مرتبہ کو ظاہر کرتا ہے
13:52ناظرین اکرام
13:53چھوٹا سا وقفہ ہے
13:54ہمارے ساتھ رہیے
13:55لوٹتے ہیں
13:56اور پھر حضرت مولانا
13:57عبد الرحمن جامی
13:58رحمتاللہ علیہ کے
13:58جو روحانی
14:00آپ کا سفر ہے
14:01ایک تساب فیض ہے
14:02اس پہ مزید بات کرتے ہیں
14:03ایک چھوٹے سے وقفے کے بعد
14:04ناظرین خوش آمدیت کہتے ہیں
14:06وقفے کے بعد
14:07آپ کو پرگرام دیکھ رہے ہیں
14:08آپ خصوصی آج نشست ہے
14:10حضرت مولانا
14:10عبد الرحمن جامی
14:12رحمتاللہ علیہ کے حوالے سے
14:13آپ کے علمی ذوق کا
14:15علمی اسفار کا
14:16اور ایک تساب علم
14:18کے حوالے سے
14:19ہم بریک پہ جانے سے
14:20پہلے بات کر رہے تھے
14:21تو ڈاکٹس اب کی خدمت میں
14:23آزر ہونا ہے
14:24تو آپ کا جو
14:25روحانی مشرب ہے
14:26اس کے حوالے سے
14:27رہنمائی فرمائیے
14:28کن بزرگوں سے
14:29آپ نے ایک تساب فیض کیا
14:31اور آپ کے اندر
14:33وہ جو گداز ہے
14:34جو سوز ہے
14:35جو آپ کے اندر
14:36درد کی کیفیت ہے
14:37وہ یقیناً
14:38کسی نہ کسی نظر سے
14:40پیدا ہوئی ہے
14:40اس کی کوئی اگدہ
14:41کشائی فرمائیے
14:42بہت خوبصورت سوال ہے
14:45دیکھیں
14:45کوئی بھی شخصیت ہے نا
14:47علامہ اقبال
14:48رحمتاللہ علیہ نے
14:49فرمایا تھا
14:50محبت کے شرر سے
14:51دل سرابہ نور ہوتا ہے
14:53ذرا سے بیج سے
14:55پیدا ریاضِ تور ہوتا ہے
14:57تو آپ کی شخصیت پر
14:58یہ شعر بلکل فیٹ آتا ہے
15:01کہ کیسے
15:02محبت
15:02محبت کے شرر
15:04تقسیم ہوئے
15:06اور یہ چنگاریاں پھیلیں
15:08اور کیفیات کا
15:09ایک جہان آباد ہوا
15:11آپ کی شاعری سے
15:12میرے خیال میں
15:13یہ تو
15:14ایک چنیدہ کوئی دل تھا
15:16عبدالرحمن جامی کا
15:17جس طرح
15:19رسالت مآب
15:20صلی اللہ علیہ وسلم
15:20کے بارے میں آئے نا
15:21کہ اللہ تعالیٰ نے
15:22تمام مخلوق
15:24کے دلوں پر نظر ڈالی
15:25تو رسالت مآب
15:27صلی اللہ علیہ وسلم
15:28سے زیادہ
15:29محبت کرنے والا
15:31عشق کرنے والا
15:31دل
15:32اللہ خورت
15:32اللہ نے اپنا محبوب
15:33بنا لیا
15:34تو ہمارے اس خطے میں
15:36میں سمجھتا ہوں
15:37رسالت مآب
15:38صلی اللہ علیہ وسلم
15:39کا یہ خصوصی کرم ہوا
15:40کہ اپنے عشق کے لیے
15:42مولانا عبدالرحمن جامی
15:44کو جو ہے
15:44سبحان اللہ سبحان
15:45میں ایک اور چیز
15:47ارض کرتا ہوں
15:47اس حوالے سے
15:48مولانا عبدالرحمن جامی
15:51کو یہ جو عشق
15:52ملا ہے نا
15:52اس عشق کی
15:54ایک وجہ یہ ہے
15:55کہ ان کا
15:56اجزو انکسار
15:57انتہا کو پہنچا ہوا
15:59چھیک
16:00کافی سارے
16:01اشار ہیں
16:02بولے جاتی ہیں
16:03میں ایک شیر
16:03صرف ارض کرتا ہوں
16:04ان کا
16:05اجزو بے خیشیو
16:08درویشیو
16:09دل ریشیو
16:10درد
16:11یہ چار پانچ چیزیں
16:19انہوں نے ذکر کی ہیں
16:20جس میں آجزی ہے
16:21پھر حیرانی ہے
16:23اپنی ذات سے
16:24اوپر اٹھ جانا
16:25پھر مسکینی ہے
16:26پھر دل خستگی ہے
16:28دل کا
16:29ٹوٹا ہوا ہونا
16:30وہ ہے نا
16:31تو بچا بچا کے نہ رکھ
16:33اسے تیرا آئینہ ہے
16:34وہ آئینہ
16:35جو شکستہ ہو
16:36تو عزیز تر ہے
16:37نگاہ آئینہ ساز میں
16:39تو یہ
16:40دل ریشی اور درد
16:43ای ہما برد دعوائے
16:45عشقت گواہ آوردہ
16:47مولانا جامی فرماتے ہیں
16:49میرے آقا
16:50یہ پانچ چیزیں
16:51میں جو آپ سے عشق کرتا ہوں
16:53بطور گواہ
16:54آپ کی خدمت میں ملائے
16:56سبحان اللہ
16:56یہ فیض ایسے نہیں ملتا
16:59فیض ملتا ہے
17:00جب بندہ اپنے آپ کو
17:01بالکل کسی کی بارگاہ میں
17:03جو ہے وہ گرا دے
17:04اور پھر اپنی حیثیت
17:05ختم کر دے
17:06تو پھر ساری حیثیتیں
17:07نصیب ہوتی ہیں
17:08کیا بات
17:09پھر خاجہ
17:09عبیداللہ احرار
17:10رحمتاللہ علیہ
17:11جیسی شخصیت
17:13جو مجدد ہیں
17:14طریقات نقشبندیہ میں
17:17تو ان کی پھر
17:19صحبت ملی
17:20انہوں نے پھر
17:21یہ ذکر خفی
17:22اور فناف الرسول
17:24فناف اللہ
17:25اور صحبت
17:26صوفیہ کی اہمیت
17:27مجاہدہ
17:28مراقبہ سے بھی گزارا
17:29اچھا سب سے
17:30مشکل کام ہوتا ہے
17:32جو
17:32عالم ہونا
17:34ان کا ان برحلوں سے
17:36گزرنا بہت مشکل ہو
17:37چھیک
17:38دیکھیں نا جو
17:39کافیہ کی شرع جامی
17:42لکھ دے جو آج تک
17:43سلیبس میں شامل ہے
17:44کتنے سو سال گزر گئے
17:46چھے سو سال
17:48سالے چھے سو سال
17:49ہو گئے اور وہ
17:49سلیبس سے اب تک
17:50نہیں نکلی
17:51صحیح
17:52اور وہ انہوں نے
17:53کوئی چاند نشستوں میں
17:54لکھ ڈالی تھی
17:55اپنے بیٹے کی ضرورت
17:56کے پیچے نظر
17:57اور فورٹی نائن
17:58کتابوں کے وہ
17:59مصنف ہیں
18:00اور وہ ساری
18:02پیچیدہ
18:03قسم کے علوم
18:04پر مشتمل ہیں
18:05اگر آپ ان کی
18:06ایک طرف
18:06علوم کی مہارت
18:08دیکھیں
18:08اور دوسری طرف
18:10مولانا عبد الرحمان
18:11جامی کا جو
18:12گداس دیکھیں نا
18:13لگتا نہیں
18:13کہ یہ وہ شخصیت
18:14یہ فیض پھر
18:17کسی حد تک
18:17آلہ حضرت کی
18:18شخصیت پر نظر آتا ہے
18:19برے صغیر میں
18:20کہ ایک طرف
18:21فتاور عزویہ کا
18:22لکھنے والا جو ہے
18:24وہ مجتحد
18:25وقت ہے
18:25اور دوسری طرف
18:26بینی سوہانی
18:27صبح میں
18:28ٹھنڈک جگر کی ہے
18:29کلیاں کھلی
18:30دلوں کی
18:31ہوایہ کی دھر کی ہے
18:32امبر زمین
18:34عبیر ہوا
18:35مشکتر غبار
18:36ادنا سی ایک شناخت
18:38تیری رہ گزر کی ہے
18:39تو یہ تغذل
18:40تو مولانا عبد الرحمان
18:41جامیر احمد اللہ علیہ
18:42ایک اور بات کرتے ہیں
18:44جو آپ کی
18:46شائری کے حوالے سے
18:47ایک اور شیر
18:48میں ارز کرتا ہوں
18:49جو روحانی جمال ہے
18:50جو بازو شفاعت رہ
18:53کشائی بر گناہ گار
18:54جب آپ شفاعت کے بازو کو
18:57گناہ گاروں کے اوپر
18:59پھیلائے نا
19:00مکن محروم
19:01جامی را درانجا
19:02یا رسول اللہ
19:03اس مقام پر
19:05اپنے جامی
19:06اس جامی غلام
19:07کو محروم نہ کرنا
19:09اس وقت
19:10اسے اپنی محبت میں
19:11شامل رکھنا
19:12ایک اور شیر میں پڑھ
19:13گفتگو سے میٹھتا ہوں
19:14ذکردہ خیش حیرانم
19:18سیاہ شد روز
19:20اسی آنم
19:21کہ میں اپنے
19:24کیے گئے گناہوں سے
19:25حیران و پریشان ہوں
19:27اللہ
19:27اللہ
19:27اور
19:28میرا تو دن جو ہے
19:30وہ گناہوں میں
19:32لتھڑا ہوا ہے
19:33اور
19:33سیاہ کر بیٹھا ہوں
19:35پشے نام
19:36پشے مانم
19:37پشے مانم
19:38پشے مانیاں
19:39رسول اللہ
19:39یعنی یہ
19:41یہ ایک ایسی وارفتگی ہے
19:43ایسی دل بستگی ہے
19:45ایسی کیفیت ہے
19:46اور ایسا تعلق ہے
19:48رسالت باب صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
19:51مولانا جامی کا
19:52کہ اپنا سب کچھ
19:53حضور کے سامنے رکھ رہے ہیں
19:54اور اس محبت کے ساتھ
19:56رکھ رہے ہیں
19:57کہ سننے والا بھی
19:58اس کیفیت میں
19:59جو ہے
19:59وہ شامل ہو جاتا ہے
20:00مفتی صاحب
20:02ڈاکس صاحب نے ذکر کر دیا
20:03اور یہ بنیادی حوالہ ہے
20:04حضرت مولانا عبد الرحمن
20:06جامی رحمت اللہ علیہ
20:07کی شخصیت کا
20:08آپ کی شاعری
20:09اور خاص طور پر
20:10آپ کی
20:10جو ناتیا کلام ہے
20:12جو شیری مقام و مرتبہ ہے
20:14آپ کا تاریخ میں
20:15اور جس طرح
20:17حضرت شیخ صادی کی
20:18ربائی اور آپ کا کلام
20:19جو ہے
20:19وہ زبان زد عام ہے
20:21اور
20:21اس کے بغیر
20:22ہماری محافل
20:23جو ہیں وہ
20:24مکمل ہی نہیں ہوتی
20:25تو اسی طرح سے
20:26حضرت مولانا عبد الرحمن
20:27جامی کے جو
20:28اشعار ہیں
20:29وہ دلوں میں اترتے ہیں
20:30اور خاص طور پر
20:31جو ان کے
20:31ناتیا اشعار میں
20:33جو کیفیات ہیں
20:34جو
20:34عرفتگی کا اظہار ہے
20:36حضور رسالت
20:37محافل صلی اللہ علیہ وسلم
20:38سے جو عشقی
20:38کیفیات کو
20:40انہوں نے جس طرح سے
20:40بیان کیا ہے
20:41اپنی کمائیگی کو
20:42اور اپنے بے بسات
20:44ہونے کو
20:45جس طرح سے
20:45بیان کیا ہے
20:46وہ بہت باکمال ہے
20:47اس کا ضرور
20:48ذکر فرمائیے
20:49اے کبلا
20:50ڈاکٹر صاحب
20:51اس سوالے سے
20:51ارض یہ ہے
20:52کہ آپ کی
20:54جملہ
20:56ناتیا
20:57شیری کو دیکھا جائے
20:58آپ کے کلام
21:00کو دیکھا جائے
21:01تو آپ کا یہ جو
21:03کلام ہے
21:05یہ قرآن مجید کی
21:06آیات مبارکہ
21:08کی تشریح دکھائی دیتا ہے
21:09کیا بات
21:09سبحان اللہ
21:10یعنی
21:12جو جو
21:12اللہ پاک نے فرمایا
21:14ورافانہ
21:14اللہ کا ذکر
21:15اس کے تحت
21:16آپ نے
21:17شیر کو لکھا ہے
21:18اللہ پاک نے فرمایا
21:20وَالدُّهَا وَاللَّيْلِ
21:22اِزَا سَجَا
21:23آپ نے فرمایا
21:24جہاں
21:26زِجَمَالِ مُحَمَّد
21:28رُوشَّنَسْتَ
21:29سبحان اللہ
21:30جو جو قرآن پاک میں
21:32اللہ پاک نے
21:33اپنے محبوب کی
21:34تعریف و سنا کی ہے
21:36آپ نے اسی کو
21:37اپنی ناتیا شریح
21:39کا حصہ بنا دیا ہے
21:40کیا بات
21:40دوسرے نمبر پر
21:41اللہ کی پیارے رسول نے
21:43اپنی ذات کی حوالے سے
21:44جو اپنے تعریف میں
21:46جو حدیث مبارکہ بیان کیا
21:48وہ اپنی اپنی ناتیا شریح
21:49کا موضوع بنایا ہے
21:50کیا بات
21:50سبحان اللہ
21:51اور تیسرا پہلو
21:53صحابہ اکرام نے
21:54جب حضور کے چہرہ انور
21:55حضور کی ذات
21:56حضور کی صورت
21:57حضور کی صیرت
21:58کو دیکھا
21:59تو آپ نے
22:00صحابہ اکرام کا ذکر
22:01جو ہے وہ ان
22:02ناتیا شریح
22:03کے اندر بیان کیا ہے
22:04اور تیسرا پہلو
22:05اہلِ بیعتی اتحار
22:07نے بھی تو
22:07حضور کی تعریف و سنا کی ہے
22:09تو اہلِ بیعتی اتحار
22:11کی تعریف و سنا
22:12جو ہے
22:12اس کو آپ نے
22:13اپنی ناتیا شریح
22:14کا موضوع بنایا ہے
22:15یہ وہ تمام
22:16کی تمام چیزیں ہیں
22:17جو آپ کو
22:19یہ ملی ہیں
22:20تو یہ
22:20فیضان جو ہے
22:22جس طرح کہ
22:22قبلہ ڈاکٹر صاحب
22:23بیان فرما رہے تھے
22:24یہ فیضان نبوی ہے
22:25سبحان اللہ
22:26یہ نبی کریم
22:27صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:29کی نگاہِ
22:30انعیت کا فیضان ہے
22:31بے شک
22:31جس طرح کہ
22:32آپ نے امام
22:33زین العبدین کا ذکر کیا
22:34تو آپ نے تو
22:35اپنی شریح کی اندر
22:36امام زین العبدین
22:37کا ذکر فرمایا ہے
22:38اور واقعہ
22:39کربلا کا ذکر فرمایا ہے
22:41الغرض یہ کہ
22:43آپ بہت بڑے
22:44سیرت نگار بھی ہیں
22:45اور سیرت نگاری کو
22:47نصر کی صورت میں
22:49اور نظم کی صورت میں
22:50آپ نے دنیا کے سامنے رکھا ہے
22:51سبحان اللہ
22:53حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:55آ کی سیرتِ تیبہ ہو
22:56صحابہ اکرام کی سیرتِ مبارکہ ہو
22:58اہلِ بیتِ اتحار کی سیرتِ مبارکہ ہو
23:00آپ نے ان تمام کو
23:02اپنی ناتیا شریح کا
23:03مضمون بنایا ہے
23:04اور ہر ایک کے اندر
23:06اس بات کو بیان فرمایا ہے
23:07حضور کی ذاتِ بابرقات کے بغیر
23:10فیضان ملنے کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا
23:13جس طرح کہ اقبال نے فرمایا
23:14گردے تو گردد
23:15از حریمِ کائنات
23:17از تو خاہم
23:19یک نگاہِ التفات
23:20یہ جو آپ نے
23:22آپ نے اقبال کے اس شیر کو
23:24جو اقبال نے آپ کی بارگاہ میں
23:26اپنی عقیدتوں اور محبتوں کا نظرانہ پیش کیا
23:29یہ ایسے نہیں کیا
23:29تو آپ نے فرمایا
23:31کہ دیکھو
23:32یہ فیضان حضور کی بارگاہ کے بغیر
23:34حاصل نہیں ہو سکتا
23:36اور پھر فرمایا
23:36حضور کی بارگاہ کا فیضان
23:38جو ہے وہ اہلِ بیعت کے بغیر
23:39حاصل نہیں ہو سکتا
23:40اور پھر فرمایا
23:41اہلِ بیعت کی بارگاہ میں پہنچنا ہو
23:44تو صحابہ اکرام کے بغیر
23:45آپ نہیں پہنچ سکتے
23:46اسی وجہ سے
23:47سب سے زیادہ
23:49آپ نے
23:49جتنے بھی مزاراتِ مقدسہ ہیں
23:52آپ وہاں پر جایا کرتے تھے
23:54اور وہاں پر جا کر
23:55فیضان حاصل کیا کرتے تھے
23:57ان بزرگانِ دین کی تعلیمات
23:59کو پڑھتے
23:59ان کے بارے میں
24:00اپنی عقیدتوں اور محبتوں
24:02کا نظرانہ پیش کرتے
24:03آپ کے تعارف کے حوالے سے
24:05جس طرح یہ ہے
24:05کہ آپ کا
24:06علمی کام
24:07اس کے اوپر بڑی بات کی جاتی ہے
24:08آپ کی تسانعی
24:09اس کے اوپر بڑی بات کی جاتی ہے
24:11کیونہ ڈاکٹر صاحب
24:12آپ کی شخصیت کا
24:13آپ کی ذات کا
24:14ایک پہلو یہ بھی ہے
24:15کہ آپ نے
24:16خدمتِ خلق کا فریضہ
24:18بہت زیادہ انجام دیا ہے
24:19خاص طور پر
24:21جام کے اندر
24:22سب سے زیادہ
24:23مساجد بنانے والی ہستی
24:24مولانا جامی کی ہے
24:25وہاں پر
24:26مدرسیت اعمیر کرنے والی ہستی
24:28اور وہاں پر
24:28کیونکہ یہ ہرات
24:30اور یہ سمرکند کے
24:31سارے کے سارے جو جگہیں ہیں
24:32یہ سلسلہ نقشبند کے تحت آتے ہیں
24:34اور وہاں پر
24:35سب سے زیادہ خان کا ہیں
24:36بنانے والی ہستی بھی
24:38مولانا عبد الرحمن جامی کی
24:39تو آپ کا کام
24:41جو ہے وہ صرف
24:41ایک حد تک محدود نہیں ہو جاتا
24:43آپ کی شخصیت کے اندر
24:45گونہ گونہ صفات ہیں
24:46کہ ایک صفت کو بندہ
24:47بیان نہیں کر سکتا
24:48تو اتنی شخصیت
24:49اتنی عصاف کو بندہ
24:50کیسے بیان کر سکتا ہے
24:52ناظرین اکرام
24:53مولانا عبد الرحمن جامی
24:54رحمت اللہ علیہ کا ذکر
24:55ہم کر رہے ہیں
24:55ایک چھوٹا سا وقفہ ہے
24:56لوٹتے ہیں
24:57اور پھر انشاءاللہ
24:58ایک اور پہلو پر
24:59بات کرتے ہیں
25:00مولانا کے
25:01تو ہمارے ساتھ رہیے
25:02ناظرین خوش آمدیت
25:04کہتے ہیں
25:04وقفے کے بعد
25:04آپ کو حضرت مولانا
25:06عبد الرحمن جامی
25:07رحمت اللہ علیہ کا ذکر کرے تھے
25:08بریک پہ جانے سے پہلے
25:09آپ کی جو ناتیا شائری ہے
25:11اس کے اوپر ہم بات کر رہے تھے
25:13لیکن یہ اتنا بڑا پہلو ہے
25:15اتنے اس کے ذاویے ہیں
25:16اس کے اندر اتنی
25:17کیفیات ہیں
25:18ان کی شائری کے
25:19اتنے پہلو ہیں
25:20جس کے اوپر بہت ساری
25:21بات کی جا سکتی ہے
25:22میں روکس صاحب کو بھی
25:23چاہوں گا
25:24کہ اس کے اوپر ضرور
25:24کچھ رہنمائی فرمائی ہے
25:26آپ کا ذوق ہے
25:28آپ خود
25:28ما شاء اللہ شائر ہیں
25:29جو
25:30ترقیب استعمال ہوتی ہیں
25:32جو استیارے استعمال ہوتے ہیں
25:34جو تشبیحات
25:35جو کنائے
25:36تو اس کے اپنے ایک اثرات ہوتے ہیں
25:38مثلا
25:38صبح رویش
25:42زی ودوہا عودہ
25:44آپ کے روخ روشن سے
25:47جو صبح تلوہ ہو رہی ہے
25:49وہ ودوہا سے زیادہ روشن ہے
25:50شرح صدرش
25:53از علم نشرا
25:55اور آپ کے سینے انور کی جو
25:58کا انشرا ہے
25:59وہ علم نشرا سے بھی بڑھ کر ہے
26:01اللہ
26:02قہلِ مازاغ
26:03سرمہِ بسرش
26:04اور مازاغ کا جو سرمہ ہے
26:07مازاغ کا قہل جو ہے
26:10وہ آپ کی آنکھوں کا سرمہ بنا ہے
26:12ماتغا وصفِ پاکیِ نزرش
26:16مازاغل بسر وماتغا فرمایا
26:19کہ ماتغا جو ہے
26:20آپ کی نظر کی پاکیزگی پر
26:23عدب پر دلالت کرتا ہے
26:24اسی طرح میں صرف شعر پڑھ دیتا ہوں
26:26اگلے پھر چونکہ میں نے شعر سنانے ہے
26:29سنیں
26:29اس میں ردم دیکھیں
26:31اور روانی دیکھیں
26:33اس میں روانی دیکھیں
26:52اور آخر میں
26:52میں وہ شعر سنانا چاہتا ہوں
26:55جو ایک کمال ذوق ہے
26:57عام طور پر یہ معروف نہیں ہے
26:59لیکن کس طرح بارگاہ ہے
27:02رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں
27:03جامی نے ایک
27:04نیا نکتہ اور نیا خیال پیش کیا ہے
27:07سنیں
27:07اے عربی نسبت و امی لقب
27:10عرب فصاحت و بلاغت میں
27:14اور لقب امی
27:16بندہ تو ہم عجم و ہم عرب
27:19آپ کے غلام صرف عربی نہیں ہے
27:23عجمی بھی آپ کے غلام ہے
27:25اب سننا کہ نکتہ کہاں سے اٹھایا ہے سنیں
27:28تیغ عرب زن
27:30کہ فصاحت تراست
27:32تو انہیں عربوں پر
27:34نگاہ کے تیر چلایا ہے
27:35تلوار چلائی
27:36اور فصاحت تو تیرے در کی لونڈی ہے
27:40اور تو انہیں انہیں فتح کر لیا
27:41اور عجمی
27:42سید اجم کن کے ملاحت تراست
27:46اور عجمیوں کو آپ نے
27:48اپنے رخ زیبہ کی جو ملاحت والا
27:50حسن ہے نا اس سے گرویدہ کر
27:52اور آگے سنیں
27:54تو جب لوگ آپ سے لکھنا بھی سیکھتے ہیں
28:04اور پڑھنا بھی سیکھتے ہیں
28:06سننا
28:06گر تو نہ خانی نہ نوی سیچے غم
28:09تو پھر اگر آپ نہ لکھیں
28:11اور نہ پڑھیں
28:14تو اس میں غم کس بات کا ہے
28:16کائنات تو تیری درگاہ سے ہی
28:19یہ سارا لکھنے کا پڑھنے کا علم
28:21جو ہے وہ حاصل کر رہی ہے
28:22اور آخری شعر میں عرض کرتا ہوں
28:25جو سبحان اللہ انہوں نے کہے
28:28زِ محجوری برامت جانِ عالم
28:31ترہم یا نبی اللہ ترہم
28:33بیرون آور سر از بردِ یمانی
28:36بردِ یمانی میں آپ کو دفن کیا گیا نا
28:39کفن کی چادر جو تھی
28:41اس سے اپنا سرِ انور باہر نکالیے
28:44کہ روحِ توست صبحِ زندگانی
28:46ہدھر ادھیرہ چھا گیا ہے
28:47آپ کا روحِ مبارک جو ہے
28:49وہ زندگی کی صبح ہے
28:51گرچہ گھر کے دریائے گناہم
28:53فتادہ خوشک لب برخا کے راہم
28:56اگرچہ میں گناہوں کے دریائے میں
28:59گھر گیا ہوں
29:00اور آپ کے راستے کی
29:03اڑنے والی خاک سے
29:04خوشک لبوں کے ساتھ میں پڑا ہوا ہوں
29:07تو عبرِ رحمتِ آم بے کے گاہے
29:10تجھے اللہ نے رحمت اللہ العالم
29:12بنا کر بھیجا ہے
29:13تُو نے کرم نوازی کرنی ہے
29:15اور اس خستہ لب اور جام والب جامی کے اوپر
29:19نظرِ کرم فرما کر
29:20اس کو سہراب کرو
29:21کیا کہنے ہیں
29:21سبحان اللہ سبحان اللہ
29:23جنابِ وفتی غلام
29:25یاسین نظامی صاحب
29:26آپ کا جو
29:27مولانا عبد الرحمان جامی رحمت اللہ علیہ
29:29کا وسال مبارک ہے
29:31اور آپ کا مزار
29:31اس سے بھی ہمارے ناظرین کو
29:33اگاہ فرمائیے
29:34جی کبھلا ڈاکٹر صاحب
29:36آپ کا مزارِ مبارک
29:38جو ہے وہ ہیرات میں ہے
29:39اٹھارہ محطم الحرام
29:41آپ کا یومِ وسال ہے
29:42اور
29:43جس سال آپ کا یومِ وسال ہوتا ہے
29:47آپ کے شگیردانِ عزیز
29:49ان میں سے مولانا لاری بھی ہیں
29:51وہ آپ کی شخصیت کے اوپر لکھتے ہیں
29:55کہ ہمارے
29:56استاذ صاحب جو ہے وہ پورا سال
29:58جی پریشان رہے
30:00اور پورا سال جو ہے
30:03خموشی تاری رہی
30:05ہجر کا عالم تھا
30:07اور ہم یہ ہجر کی اثرات
30:09ان کے چہرے پر دیکھا کرتے تھے
30:11اور آپ ہیرات سے باہر جانا
30:15جو ہے وہ پسند نہیں فرماتے تھے
30:16اگر کہیں باہر آپ جاتی بھی تھے
30:19آپ کی پوری کوشش ہوتی
30:21کہ جتنا جلدی ہو سکے
30:23میں واپس اپنے ابائی علاقہ میں آ جاؤ
30:25تو زیادہ تر آپ
30:27اپنی علاقے کے اندر رہنا
30:29جو ہے وہ پسند فرماتے تھے
30:30اور جس روز آپ کا وسال ہوتا ہے
30:33جمعہ کا مبارک دن ہے
30:34آپ معمول کی طرح
30:36جو آپ کا جمعہ کا معمول تھا
30:38آپ سفید لباس زیبے تن فرماتے ہیں
30:41اور سفید لباس
30:43زیبے تن فرما کر
30:45اپنے شگردانی عزیز سے فرماتے ہیں
30:48تم جانتے ہو
30:49المؤمنون ینقلبون من دارن الادار
30:54ایمان والے لوگ
30:55ایک گھر سے دوسرے گھر کی طرف
30:57منتقل ہوتے ہیں
30:58تو آج وہ وقت ہے
31:00آج بندہ مومن اپنے رب کی بارگاہ میں
31:02حاضر ہوا جاتا ہے
31:04تو یہ خبر آپ نے
31:05اپنے شگردانی عزیز کو
31:07پہلے ہی عطا فرما دی
31:08اور
31:09اس وقت پھر آپ کی زبان مبارک پر
31:12آپ نے دو رقعت نماز نفل
31:14وہ ادا کیے
31:15ایک پہلی رقعت کے اندر
31:17آپ نے سورہ کافرون
31:19اور دوسری کے اندر سورہ اخلاص
31:21وہ آپ نے تلاوت فرمائی
31:22اور تلاوت کی ادائیگی کے بعد
31:24آپ نے یہ دعا کی
31:25وجہتو وجہیہ للنزی
31:28کہ میں نے اپنا چہرہ
31:29اس ذاتے بابرقات کے طرف کر لیا
31:31اور جمعہ کی نماز ہے آپ جمعہ کی نماز کی
31:35سنتیں ادا کر رہے ہیں
31:36اور نماز کے دوران ہی
31:38آپ دارے
31:39یعنی فنا سے دارے بقا کی طرف
31:42تمانہ ہو جاتے ہیں
31:43اور کتنی
31:43کتنی خوبصورت موت ہے
31:46کہ نماز کی حالت میں
31:47ہمارے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
31:51فرماتے ہیں
31:52کہ جو شخص جس حالت میں دنیا سے پردہ کرے گا
31:55کل قیامت والے دن وہ اسی حالت میں
31:57آیا جائے گا
31:58اور جمعہ کا مبارک دن ہے
32:00اور سال کا پہلا مہینہ
32:01اٹھارہ محطم الحرام
32:03اتنی تیاری کے ساتھ
32:05آپ اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہو رہے ہیں
32:07اور چہرے پر گبرہ ہٹ کا کوئی اثر بھی نہیں ہے
32:09کہ میں یہ دنیا فانی جو ہے وہ چھوڑ کر جا رہا ہوں
32:12یہ اس بات کا ثبوت ہے
32:13کہ آپ فنا فلہ بھی تھے
32:15اور فنا فر رسول کے مقام پر بھی
32:17فائز تھے
32:18بہت شکریہ ہے جناب ڈاکٹر سعید احمد
32:20سعیدی صاحب آپ کی رہنمائی کا
32:22جناب مفتی علام یاسن نظامی صاحب
32:24آپ کا بہت شکریہ
32:25اور مولانا جامی کا پروگرام ہو
32:27ان کا ذکر ہو
32:28اور ان کا کلام جو ہے
32:30سبحان اللہ
32:31پیش نہ کیا جائے
32:32تو تشنگی جو ہے وہ قائم
32:33رہتی ہے
32:34تو میں یہ سعادت حاصل کر رہا ہوں
32:35ان کی وہ عروف
32:36نات کو نصیمہ جانب باتا گزر کن
32:40جو اس کی تضمین پیر نصیر الدین
32:42رحمت اللہ علی نے کی ہے
32:43اور میں نے پڑھی بھی ہے
32:44بہت احباب پسند کرتے ہیں
32:46اور پروگرام جو ہے
32:47وہ اپنے اسی کے ساتھ
32:48اختتام کو پہنچ جائے گا
32:49میزمان
32:50ڈاکٹر سرور نقشبندی کو بھی
32:51اجازت دیجئے
32:52ان اشار کے ساتھ
32:53نطاقت
32:58ہے نہ مجھ میں
33:04ہے
33:05کوئی گن
33:08مگر دل
33:13کو ہے شہر شاہ کی دن
33:21میری یہ
33:26التجاب
33:30بہر خدا سن
33:34نصیمہ جانب باتا گزر کن
33:48زے احوالم محمد را خبر کن
34:00وہ کوئی نیک ہو یا ہو
34:11کوئی بد
34:13کسی کو
34:18در سے تو کرتا
34:23نہیں رد
34:26نہیں ہے
34:29تیری رحمت کی
34:34کوئی حد
34:37توی سلطان
34:43عالم
34:45یا
34:47محمد
34:49زیروہ
34:51لطف
34:53سوہ من
34:57نظر کن
34:59سبا تو
35:11جانتی ہے
35:13درد
35:15میرا
35:17یہ مرغے
35:21غیر روح قیدی ہے
35:27بدن کا
35:29یہاں
35:31دم
35:32گھٹ
35:34رہا ہے
35:37بے
35:39محابہ
35:43بے بلگی
35:45جانِ مشتا
35:49کم
35:51دران جا
35:53فیدائے
35:59روزائے
36:01خیر
36:03البشر کن
36:07پیدی
36:09دار تھی
36:11کیسی
36:13کشا کش
36:17نصیر
36:21اکثر مجھے
36:23پڑتے
36:25رہے غش
36:27اچانک
36:31خواب
36:33میں
36:35دیکھا
36:37وہ موش
36:39موش
36:41مشرف
36:43گر
36:45چے شد
36:47جامی
36:49زلود
36:51فش
36:53خدا
36:55یا
36:57ایک
36:59رمبار
37:01دگر
37:03کن
37:05نسیمہ
37:07نسیمہ
37:09جانی بے
37:13بتغا
37:15گزر کن
37:19جے احوالم
37:23محمد
37:25را
37:27خبر کن
37:31نسیمہ
Comments