Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Chand aur Tare - Shaikh Abdul Qadir Jilani - 25 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
Follow
7 weeks ago
#aryqtv
#chandaurtare
#rabiulawwal2025
Chand aur Tare - Shaikh Abdul Qadir Jilani RA
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Host: Syed Imran Wadood
#aryqtv #ChandaurTare #rabiulawwal2025
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
Lifestyle
Transcript
Display full video transcript
00:00
A'udhu billahi min ash-shaytani r-rajim
00:08
Bismillahirrahmanirrahim
00:18
Ala'in inna awliya Allahi la khawfun alayhim
00:33
La khawfun alayhim wala'um yahzanu'an
00:47
الذین آمنوا وكانوا يتقون
01:01
صدق الله العظيم
01:08
سبحان اللہ
01:10
السلام علیکم ناظرین چاند اور تارے کے ایک نئے اپیسوڈ کے ساتھ حاضر ہیں
01:15
اور آج بھی ایک بار پھر سے ہمارے ساتھ نہ صرف میں آپ کی خدمت میں موجود ہوں
01:19
بلکہ ہمارے ساتھ بہت سارے چھوٹے موٹے ننے منے بچے بھی پروگرام میں شامل ہیں
01:24
میں تمام بچوں کو ویلکم کرتا ہوں خوش آمدید کہتا ہوں
01:27
اور ان تمام سے میں کہنا چاہوں گا
01:29
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
01:33
بھائی کیسے ہیں آپ سارے
01:41
ٹھیک تھاک ہیں
01:43
خیریت سے ہیں آپ سارے
01:46
آپ کو پتا ہے آج آپ کو اس کیمرے کی آنکھ سے پوری دنیا میں دیکھا جا رہا ہے
01:51
پاکستان میں بھی ہندوستان میں بھی اور دنیا کے دیگر ممالک میں بھی
01:55
اور سارے بچے بھی آپ کو دیکھ رہے ہیں اور ان بچوں کے والدین بھی آپ کو دیکھ رہے ہیں
02:01
تو ہم ان تمام بچوں کو بھی ویلکم کرتے ہیں
02:03
انہیں بھی خوش آمدید کہتے ہیں
02:04
اور انہیں بھی ہم کہنا چاہیں گے کہ
02:06
السلام علیکم آپ تمام کا خیر مقدم ہے
02:09
آپ جانتے ہیں کہ یہ سپیشل سیکویل ہے
02:12
چاند اور تارے کا جو کہ منصوب ہے
02:14
حضور غوث پاک رحمت اللہ تعالیٰ علیہ سے
02:17
اور آج کے پروگرام میں بھی ہم حضور کی شان میں گفتگو کریں گے
02:21
ہم اچھی اچھی باتیں خود بھی کریں گے
02:23
اور ہم چاہیں گے کہ ہمیں آپ لوگ بھی کچھ اچھے واقعات
02:27
کچھ اچھی چیزیں کچھ اچھے اشار آپ لوگ بھی سنائیں
02:30
اس سے ہوگا کیا
02:31
ہمیں بھی کچھ سیکھنے کو ملے گا
02:33
آپ لوگوں کو بھی کچھ سیکھنے کو ملے گا
02:35
اور وہ سارے بچے جو ہمیں دیکھ رہے ہیں اس وقت سکرین پر
02:39
اور وہ بڑے شوق سے دیکھ رہے ہیں
02:41
وہ اس انتظار میں ہے کہ بھائی جو اتنے سارے بچے یہاں پر
02:44
1, 2, 3, 4, 5, 6, 7, 8, 9
02:48
children here who are sitting here
02:49
all of these children
02:50
will be able to hear what they will hear
02:52
and what they will hear
02:53
so I want to say that I am today's program
02:56
inshallah
02:56
we will be able to learn
02:58
and we will be able to learn
03:00
and we will be able to learn
03:01
are you ready?
03:02
are you ready?
03:03
so the first one
03:04
today I will be able to hear
03:05
Hضور غوثی پاک
03:07
which is the name of
03:08
Mr. Sheikh Abdul Qadir
03:10
Jilani R.
03:11
Jilani R.
03:41
Jilani R.
03:42
So Hضور غوثی پاک
03:43
کا آبائی علاقہ
03:44
Baghdard نہیں
03:46
وہ کہیں اور سے
03:47
تعلیم حاصل کرنے کے لئے
03:49
Baghdard آئے تھے
03:50
تو ایک مرتبہ
03:51
وہ Baghdard میں موجود تھے
03:53
تو ایک شخص آتا ہے
03:54
ان کے پاس
03:55
اور آ کر کہتا ہے
03:56
اس شخص کو
03:57
حضور غوثی پاک
03:58
جانتے نہیں تھے
04:00
وہ آ کر کہتا ہے
04:01
کہ مجھے آپ کی
04:02
والدہ ماجدہ نے بھیجا ہے
04:04
اور آپ کے لئے
04:05
یہ پیسے بھیجیں
04:06
اچھا اس وقت
04:06
تو ٹیلی فون
04:07
موبائل فون
04:08
انٹرنیٹ
04:09
میسیجنگ
04:10
یہ ساری چیزیں
04:11
کچھ بھی نہیں تھی
04:12
تو لوگ
04:12
اس وقت خطوط ہوا کرتے تھے
04:15
یا پیغامات
04:16
تم تو بڑے تیز لگ رہے
04:17
بھئی مجھے ہیں
04:18
اس وقت خطوط ہوتے تھے
04:20
پیغامات ہوتے تھے
04:21
اس کے ذریعے لوگ
04:22
اطلاع دوسروں تک
04:23
پہنچایا کرتے تھے
04:24
جو دوسرے شہروں میں رہتے تھے
04:26
تو
04:27
حضور غوثی پاک کی
04:29
والدہ ماجدہ نے
04:30
اس شخص کے ذریعے
04:31
حضور غوثی پاک کو
04:32
کیا بھیجوایا
04:32
پیغام بھیجوایا
04:35
ہاں پیغام بھی بھیجوایا
04:37
اور کچھ پیسے بھی بھیجوایا
04:38
کہ یہ جا کر
04:39
شیخ عبدالقادل جلانی کو
04:40
دے دینا
04:41
تو اس شخص نے انہیں
04:42
پیسے دیے
04:43
آپ نے کیا کیا
04:44
آپ نے وہ پیسے لیے
04:45
اس میں سے اپنی ضرورت کے لیے
04:47
کچھ پیسے رکھے
04:49
اور باقی تمام پیسے
04:51
فقراء میں تخصیم کر دیے
04:52
سارا کچھ پانٹ دیا
04:55
پھر جو اپنے پاس بھی
04:56
پیسے رکھے
04:57
اس سے انہوں نے منگوائے
04:58
کچھ کھانے پینے کی
04:59
چیزوں کو منگوائیا
05:00
اور پھر دسترخوان بچھایا
05:02
اس دسترخوان پر بھی
05:04
انہوں نے فقراء کو
05:05
غرباء کو بٹھایا
05:06
اور ان کے ساتھ
05:07
کھانا تناول فرمایا
05:08
اور وہ تمام پیسے
05:10
ختم کر دیے
05:10
یعنی کہ اپنے لیے
05:12
کچھ بچا کر نہیں رکھا
05:14
اب اس واقعے سے
05:16
ہمیں کیا سبق ملتا ہے
05:18
ہمیں توکل کا سبق ملتا ہے
05:20
کہ ہمیں اللہ پر
05:21
یقین رکھنا چاہیے
05:23
ہمیں اللہ پر
05:23
بھروسہ رکھنا چاہیے
05:24
کہ جو اللہ
05:26
مجھے آج کھانا دے رہا ہے
05:27
وہی اللہ مجھے
05:29
کل بھی کھانا دے گا
05:30
ہیں جی
05:31
اور اس کے ساتھ
05:32
ہمیں یہ سبق بھی ملتا ہے
05:33
کہ ہمیں غریبوں کا
05:34
فقراء کا خیال رکھنا چاہیے
05:36
ہمیں اپنی چیزوں میں
05:38
انہیں شامل کرنا چاہیے
05:39
وہ پیسے کس کے تھے
05:40
آپ بتائیں
05:42
وہ پیسے کس کے تھے
05:44
حضرت شیخ عبدالقادر جی
05:45
لیکن انہوں نے
05:46
اپنے پیسوں میں
05:47
دوسروں کو بھی شامل کیا
05:49
کتنی اچھی بات ہے
05:50
ہے نا
05:51
اچھی بات ہے نا
05:52
تو ہم سارے بھی
05:53
ایسا ہی کرنے کی کوشش کریں گے
05:54
انشاءاللہ
05:55
انشاءاللہ
05:56
تو آج کے پروگرام میں بھی
05:58
ہمارے ساتھ
05:58
بہت سارے بچے موجود ہیں
06:00
ہمیں اسسٹ کرنے کے لیے
06:01
اور ہم بھی انہیں اسسٹ کر رہے ہیں
06:03
تو ہم چاہیں گے
06:04
کہ بچوں سے بھی
06:04
کچھ سنا جائے
06:05
یہاں پر تین بچے بیٹھے ہیں
06:07
یہاں پر پانچ پیٹھے ہیں
06:08
دو تھوڑے سے بچے بڑے ہو گئے ہیں
06:10
کوئی بات نہیں
06:10
آپ سے بھی
06:11
گفتگو کریں گے
06:11
بات چیت کریں گے
06:12
یہ درمیان میں
06:13
ایک بچہ بیٹھا ہے
06:14
بہت ہی
06:15
پورا اعتماد نظروں سے
06:17
یہ مجھے دیکھ رہے ہیں
06:18
اور مسکرابی رہے ہیں
06:19
آج ہم تم سے بات کریں گے
06:20
بتاؤ
06:20
کیا نام ہے تمہارا
06:21
محمد صاحبی دن زدی کی
06:23
محمد صاحبی
06:24
کیا تیاری کر کے آیا
06:25
کوئی واقعہ سناو گے
06:29
کوئی قول آتا ہے تمہیں
06:30
یا کوئی اشار آتے ہیں
06:32
اشار آتے ہیں
06:33
چلو
06:33
ہم تم سے اشار سنیں گے
06:35
حضور گوہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:37
انہوں نے فرمایا
06:38
جب تک تیڑا
06:39
اترانہ اور گصہ کرنا
06:41
باقی ہے
06:42
خود کوئل میں شمار نہ کر
06:44
ارے واہ بھائی
06:45
کتنا اچھا
06:47
واقعہ
06:48
واقعہ تو نہیں
06:48
بلکہ ایک قول سنائیں
06:49
لیکن آپ نے کہا تھا
06:50
میں تو اشار سناؤں گا
06:51
لیکن آپ نے
06:52
قول کی پیپیشن کی ہے
06:53
کتنا اچھا قول سنائے
06:54
کہ جب تک تمہیں
06:55
غصہ اور اترانہ
06:57
باقی ہو
06:57
دوسرا بھی ہے
06:59
لیکن ہم ایک پرگرام میں
07:00
تو ایک ہی سنیں گے آپ سے
07:01
باقی سارے بچے بھی تو بیٹھے
07:02
آپ کے برابر میں بھی
07:03
ایک بچی بیٹھی
07:04
ایک بچہ کونے پر بھی بیٹھا ہے
07:05
ہم اس سے بھی کچھ سنیں گے
07:06
بھئی ان کے لئے بھی
07:07
سارے بچے بولیں گے
07:08
سبحان اللہ
07:11
چلیں جی
07:11
اب بہت سارے بچے
07:12
خود بھی ہاتھ
07:13
وہ کہہ رہے ہیں
07:15
کہ بھئی مجھ سے سن لیں
07:15
مجھ سے سن لیں
07:16
اب اتنے سارے بچے ہیں
07:17
اگر میں آپ سب سے
07:18
سنتا رہوں گا
07:19
تو میں کب بولوں گا
07:20
میں نے بھی تو
07:21
بہت سے چیزیں یاد کی ہوئے ہیں
07:22
ہاں میں نے بھی سبق
07:23
یاد کیا ہوئے ہیں
07:24
مجھے بھی سنانا ہے
07:25
لیکن اس بچی نے سبق
07:26
بہت اچھے سے یاد کیا ہو
07:27
مجھے پتا ہے
07:27
یہ کل بھی میرے ساتھ تھی
07:29
تھی نا تم کل
07:30
تمہارا نام کیا ہے
07:32
اسمت
07:32
مجھے تمہارا نام
07:34
کل بھی یاد تھا
07:34
آج بھی یاد ہے
07:35
اسمت کیا تیاری کر کے آئی ہو
07:36
میں کال سنوں گا
07:39
کال سناؤگی
07:39
چلو شاہ باش
07:40
ہم آپ سے کال سنیں گے
07:42
حضرت گوسے پاک
07:43
رضی اللہ تعالیٰ نے
07:44
فرمایا
07:45
تیرے سب سے بڑے
07:47
بڑے دشمن
07:48
تیرے بڑے ہم نشین ہیں
07:50
ارے واہ
07:51
کتنا اچھا قول سنائے
07:53
کہ تیرے سب سے بڑے دشمن
07:56
تیرے
07:56
بڑے ہم نشین ہیں
07:58
اگر وہ آپ کے ساتھ
07:59
آپ کی صحبت اچھی نہیں ہے
08:01
تو آپ بھی اچھے نہیں رہیں گے
08:03
بھئے ان کے لیے بھی سارے کہیں گے
08:05
سبحان اللہ
08:07
اور کون سنائے گا
08:09
یہ برابر میں آپ کے کون بیٹھا ہے
08:10
کیا نام ہے بٹا آپ کا
08:12
محمد منحاج
08:13
محمد منحاج
08:14
مائک پکڑیں
08:15
گھڑی بھی آپ نے بڑی اچھی لگائی
08:16
ہم ایکسچینج بھی کر سکتے ہیں
08:18
گھڑیاں آپس میں
08:19
کریں گے
08:19
لیکن آپ نے تو میچنگ کر کے پہنی ہے
08:21
ٹوپی بھی
08:22
ٹوپی تو میچنگ نہیں کیے
08:24
ٹوپی بالوں سے میچ کر دیا آپ کے
08:26
اور مائک سے بھی کر رہی ہے
08:27
لیکن آپ نے کپڑوں کے ساتھ
08:29
یہ گھڑی میچنگ کی کس نے دلائی
08:31
یہ گھڑی کس نے دلائی آپ
08:32
مامو
08:33
مامو سے کہا
08:34
گھڑیاں کوئی
08:35
آپ پروگرام میں کوئی ہمارے لئے بھی
08:36
ہے جی
08:37
چلیں کیا تیاری کر کے آئیں
08:38
آپ کے والد ماجد
08:40
جی
08:40
اب بتائیں
08:41
آپ کے والد ماجد
08:43
حضرت ابو صالی موسیر
08:44
رحمت اللہ علیہ تھے
08:46
ارے وائنوں نے
08:47
شیخ عبدالقادر جلانی کے
08:48
والد کا اسم گرامی
08:50
ہمیں بتایا ہے
08:50
ان کے لئے بھی ہم کہیں گے
08:52
سبحان اللہ
08:53
یہ بچی بڑی
08:55
دیر سے مجھے دیکھ رہی
08:56
اور غور سے دیکھ رہی ہے
08:57
مجھے اور
08:58
بڑی شرارتی لگ رہی ہے
08:59
مجھے
08:59
مائک پکڑاو
09:00
بات چیت کرتے ہیں
09:02
چوڑیاں کون سی پہنی ہیں
09:03
تم نے
09:03
سلور کلر کی چوڑیاں
09:06
کس نے دلائیں
09:07
سلور نہیں ہے
09:08
مجھے تو سلور دکھ رہا ہے
09:09
دکھاؤ
09:10
سلور ہے نا
09:11
ہاں
09:11
اور پھر وہ کچھ
09:12
اس میں مسترڈ کلر بھی آ رہا ہے
09:13
کپڑے بھی بڑے اچھے
09:14
وہ ہی تمہارے
09:15
مجھے دو گی
09:16
میری بھی ایک چھوٹی بہن ہے
09:18
اس کے لئے لے جاؤں گا
09:18
خود نہیں پہنوں گا میں
09:19
کیا تیاری کر کے آئی ہو
09:21
نام تو بتاؤ پہلے اپنا
09:22
ملیہ فاطمہ
09:23
ملیہ فاطمہ
09:25
آج دیکھیں
09:25
مدھت فاطمہ بھی تھی ہمارے ساتھ
09:27
ملیہ فاطمہ بھی ہیں
09:28
کتنے پیارے پیارے نام ہیں
09:29
کیا تیاری کر کے آئی ہیں
09:31
آپ
09:31
از اللہ تعالی نجیب ترفین سید ہیں
09:34
اچھا
09:35
آپ نے
09:36
ان کی نسبت بتائی ہے
09:37
کہ ان کا تعلق کیسے
09:38
یعنی
09:38
کہ آپ
09:39
نجب ترفین سید ہیں
09:40
کسی بچے کو پتا ہے
09:42
نجب ترفین سید
09:43
کسے کہتے ہیں
09:44
کسی کو پتا ہے
09:45
یعنی
09:46
کہ جو
09:46
اپنے
09:47
والد گرامی کی جانب سے بھی
09:48
سید ہوں
09:49
اور
09:50
اپنی والدہ
09:50
ماجدہ کی جانب سے بھی
09:52
سید ہوں
09:52
تو
09:53
دونوں کی جانب سے
09:54
جب یہ نسبت جڑتی ہے
09:55
تو پھر اسے یہ کہتے ہیں
09:57
ہن جی
09:57
کتنی اچھی بات
09:58
انہوں نے بتائی ہے
09:59
تو ہمیں کیا کہنا پڑے گا
10:00
سبحان اللہ
10:01
سبحان اللہ
10:03
چلیں جی
10:03
یہ ایک اور شہزادہ
10:04
ہمارے ساتھ بیٹھا ہے
10:05
اور یہ آفئر
10:06
مجھے کہہ رہا تھا
10:06
کہ میں بڑا پکا ہوں
10:08
تو زیادہ تمہیں
10:09
چیک کرتے ہیں
10:09
اور تم بار بار
10:10
ہاتھ کھڑا کرتے ہو
10:11
کہ بھئے
10:11
مجھ سے تو کچھ سنیں
10:12
میں بھی تو یہاں آیا ہوں
10:14
میں بس دیکھنے آیا ہوں
10:15
پرگرام
10:15
کچھ کرنے آیا ہوں
10:17
تو مجھے ایسا لگتا ہے
10:18
جی میں آپ کو واقعہ سنا ہوں گا
10:19
محمد افان
10:21
محمد افان
10:22
سناو بھئی
10:23
کون سا واقعہ سنا ہوگا
10:24
حضر شیخ عبدالقادر جی لانی
10:26
کا واقعہ سنا ہوں گا
10:27
بالکل ٹھیک ہے
10:27
حضر شیخ عبدالقادر جی لانی
10:30
جب چھوٹے سے تھے
10:31
تو بچوں کے ساتھ
10:33
کھیر لڑے تھے
10:33
تو بچے گائے کو
10:35
تنگ کر رہے تھے
10:36
تو غوث پاک نے
10:37
اس گائے کی دم پکڑی
10:39
تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے
10:41
اس گائے کو زبان اتا ہو گئی
10:42
اور اس گائے نے کہا
10:44
کہ اے عبدالقادر
10:45
تو تو ایسا نہ کر
10:47
تو اس سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے
10:49
کہ جو اللہ کے چنیدہ بندے ہوتے ہیں
10:51
وہ بچپن سے ہی
10:54
کسی کو تنگ نہیں کرتے
10:56
کسی کو عذیت نہیں پہنچاتے
10:58
ارے واہو
10:59
دیکھیں کتنا اچھا واقعہ
11:00
اس نے سنایا ہے
11:01
کہ جو اللہ تعالیٰ کے پسندیدہ بندے ہوتے ہیں
11:03
وہ کیا کرتے ہیں
11:05
کسی کو تنگ نہیں کرتے
11:07
کسی کے ساتھ شرارتیں نہیں کرتے
11:09
اس طرح کی شرارتیں
11:10
چھوٹی موٹی شرارتیں
11:11
کر سکتے ہیں
11:12
خیر ہوگی
11:13
لیکن اس طرح کی شرارتیں
11:14
جس سے کسی کا دل دکھے
11:15
جس سے کسی کو تکلیف پہنچے
11:17
ایسی شرارتیں نہیں کرتے
11:18
تب ہی تو یہ لوگ
11:19
اللہ کے پسندیدہ بندے ہیں
11:21
ایسا ہی ہے نا
11:22
اللہ کے پسندیدہ بندے کون سے ہوتے ہیں
11:24
جو اللہ تعالیٰ کے احکامات پر
11:26
عمل کرتے ہیں
11:27
ویسے مجھے پتا ہے
11:28
آپ کے پاس اور بھی بہت سے واقعات ہوں گے
11:30
لیکن دوسرے بچے بھی بیٹھیں
11:31
ہم ان سے بھی سنیں گے
11:32
اوکی کتنا اچھا واقعہ
11:34
انہوں نے ہمیں سنایا ہے
11:35
مجھے ایسا لگ رہا ہے
11:36
بھئی کہ یہ بچہ تو کچھ کرے گا
11:38
اپنی زندگی میں
11:39
وہی بچے زندگی میں کچھ کرتے ہیں
11:41
جو اپنے بڑوں سے سیکھتے ہیں
11:43
جو اپنے بڑوں کا عدب کرتے ہیں
11:45
جو اللہ تعالیٰ کے احکامات پر عمل کرتے ہیں
11:48
اور جو اللہ کے برگزیدہ بندے ہوتے ہیں
11:51
ان کے جو اقوال آج ہم سن بھی رہیں
11:53
سیکھ بھی رہیں
11:54
تو ہمیں کیا کرنا ہے
11:55
ہمیں ان اقوال کو یاد رکھنا ہے
11:57
اور صرف یاد نہیں رکھنا
11:59
بلکہ ہم نے اس پر
12:01
عمل بھی کرنا ہے
12:02
تو سارے بچے مل کر
12:04
اپنے لیے کہیں گے
12:06
سبحان اللہ
12:08
ناظرین آج کا پروگرام بھی
12:10
اپنے خطام کو پہنچتا ہے
12:12
ہم اسی دعا کے ساتھ
12:13
آپ سے رخصت چائیں
12:14
اپنے مذبان
12:15
ڈاکٹر سید عمران ودود کو اجازت دیجئے
12:17
کہ رب تعالیٰ آپ کو ایسا عروج
12:19
ایسی بلندی عطا کرے
12:21
جو کبھی زوال آشنا نہ ہو
12:23
میری لاج رکھ لو یا غوث
12:28
میری لاج رکھ لو یا غوث
12:33
میں فقیر ہوں تمہارا
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
19:28
|
Up next
Chand aur Tare - Rabi ul Awwal Special - 6 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
2 months ago
21:12
Chand Aur Tare - Hazrat Shaikh Abdul Qadir Jilani - 28 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
6 weeks ago
20:43
Chand Aur Tare - Hazrat Shaikh Abdul Qadir Jilani - 3 October 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
6 weeks ago
15:44
Chand aur Tare - Shaikh Abdul Qadir Jilani - 27 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
6 weeks ago
16:38
Chand Aur Tare - Shaikh Abdul Qadir Jilani RA - Episode 2 - 6 October 2024 - ARY Qtv
ARY QTV
1 year ago
19:44
Chand Aur Tare - Shaikh Abdul Qadir Jilani RA - Episode 3 - 7 October 2024 - ARY Qtv
ARY QTV
1 year ago
18:47
Chand Aur Tare - Hazrat Shaikh Abdul Qadir Jilani - 1 Oct 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
6 weeks ago
13:20
Chand Aur Tare - Hazrat Imam Hussain RA Special - 2 July 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 months ago
17:28
Chand Aur Tare - Shaikh Abdul Qadir Jilani RA - Episode 1 - 5 September 2024 - ARY Qtv
ARY QTV
1 year ago
20:09
Chand Aur Tare | Hajj o Qurbani Special - 29 May 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
18:20
Chand Aur Tare | Hajj o Qurbani Special - 30 May 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
21:06
Chand Aur Tare - Hazrat Imam Hussain RA Special - 3 July 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 months ago
18:25
Chand Aur Tare - Hazrat Shaikh Abdul Qadir Jilani - 2 Oct 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
6 weeks ago
18:56
Chand Aur Tare | Episode - 5 | H.Shaikh Abdul Qadir Jilani RA | 11 Oct 2024 | ARY Qtv
ARY QTV
1 year ago
15:57
Chand Aur Tare - Hazrat Usman Ghani RA Special | 14 June 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
5 months ago
19:39
Chand Aur Tare - Hazrat Usman Ghani RA Special | 11 June 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
5 months ago
16:22
Chand Aur Tare | Episode - 1 | H.Shaikh Abdul Qadir Jilani RA | 8 Oct 2024 | ARY Qtv
ARY QTV
1 year ago
12:43
Chand Aur Tare | Episode - 2 | H.Shaikh Abdul Qadir Jilani RA | 9 Oct 2024 | ARY Qtv
ARY QTV
1 year ago
16:45
Chand Aur Tare | Episode - 6 | H.Shaikh Abdul Qadir Jilani RA | 13 Oct 2024 | ARY Qtv
ARY QTV
1 year ago
35:56
Hazrat Haji Waris Ali Shah RA - Talk Show - 27 July 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 months ago
13:15
Chand Aur Tare | Episode - 4 | H.Shaikh Abdul Qadir Jilani RA | 11 Oct 2024 | ARY Qtv
ARY QTV
1 year ago
17:47
Chand Aur Tare - Hazrat Imam Hussain RA Special - 29 June 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
5 months ago
15:51
Chand Aur Tare | Episode - 3 | H.Shaikh Abdul Qadir Jilani RA | 10 Oct 2024 | ARY Qtv
ARY QTV
1 year ago
18:15
Chand Aur Tare - Hazrat Imam Hussain RA Special - 6 July 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 months ago
18:16
Chand Aur Tare | Episode - 7 | H.Shaikh Abdul Qadir Jilani RA | 16 Oct 2024 | ARY Qtv
ARY QTV
1 year ago
Be the first to comment