Skip to playerSkip to main content
Hazrat Alauddin Ali Ahmed Sabir Kaliyari RA - Talk Show

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q

Host: Qari Muhammad Younus Qadri
Guest: Allama Shahzad Mujaddidi, Mujaddidi, Dr Irfan Ullah Saifi

Topic: Hazrat Syed Alauddin Ali Ahmad Sabir Kalyari (RA) — Seerat, Wilayat, Sabr, Khandani Pas-e-Manzar aur Baba Farid Ganj Shakar (RA) Se Nisbat

#HazratAlauddinAliAhmedSabirKaliyariRA #talkshow #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:18BISMUL LAHI RAHMEN RAHEIM
00:21ALLAHUM S.A.L.A. S.Y.D.N.A.W.M.A.M.D.
00:23W.A.L.I.H.I.W.S.H.B.H.I.W.B.A.R.I.K.V.A.
00:26السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:29انتہائی مکرم محترم ناظرین سامعین
00:32ایر وائی کیو ٹی وی پر
00:33میں ہوں آپ کا محضبان
00:34قاری محمد یونس قادری
00:37ارشاد ربانی ہے
00:38یا ایوہ اللذین منتقوا اللہ وکونوا معا صادقین
00:41خالق کائنات نے ارشاد فرمایا
00:43اے ایمان والو تقوی اختیار کرو
00:45اللہ سے ڈرو
00:47وکونوا معا صادقین
00:49اور اللہ والوں کی سنگت میں آ جاؤ
00:51کیونکہ اللہ والوں کی سنگت جو ہے
00:53وہ سنگت خدا ہے
00:55اللہ اکبر
00:56یک زمانہ صحبت با اولیاء
00:58بہتر از صد سالہ
01:01تات بے ریا
01:02اللہ والوں کی جو سنگت ہوتی ہے
01:04وہ اللہ کا قرب عطا کر دیتی ہے
01:06صحبت سالے تورا سالے کنن
01:09صحبت تالے تورا تالے کنن
01:11اللہ والوں کی جو صحبت ہے
01:12انسان کو لمحوں سے کہاں سے کہاں لے جاتی ہے
01:15ناظرین اکرام آج ہماری خوشبختی ہے
01:17خصوصی پروگرام کے ساتھ ہم حاضر ہیں
01:19سلسلہ چشتیہ کے عظیم روشن چراغ کا ذکر کرنے لگے ہیں
01:24کلیت شریف کے تاجدار کا ذکر کرنے لگے ہیں
01:26فخر السادات کا ذکر کرنے لگے ہیں
01:29جن کو اللہ پاگ نے سادات کا نور بھی عطا فرمایا ہے
01:32اور فاروقی نور بھی عطا فرمایا ہے
01:35الحمدللہ اس عظیم ہستی کا ذکر کرنے لگے ہیں
01:38کہ جن کا نام نامی اسم گرامی
01:41حضرت خاجہ علیہ الدین
01:43سابر کلری رحمت اللہ تعالیٰ ہے
01:45جو رب کائنات نے جن کو ایسا نور عطا فرمایا
01:49زہد الانبیاء حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر
01:52رحمت اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
01:54کہ میرے دو چاند ہیں
01:56ایک چاند حضرت خاجہ
01:59نظام الدین محبوب الہی ہے
02:01اور دوسرے چاند حضرت خاجہ علیہ الدین
02:04سابر کلری رحمت اللہ تعالیٰ ہے
02:06فرمایا ایک کو میں نے اپنے سینے کا نور عطا کر دیا ہے
02:10اور دوسرے کو میں نے اپنے دل کا نور عطا کر دیا ہے
02:13حضرت خاجہ نظام الدین
02:14اولیاء محبوب الہی
02:16وہ محبوب الہی ہیں
02:17اور سابر پیا سرکار آشق الہی ہیں
02:21آج عظیم ہستی کا ذکر ہے
02:23اور اس عظیم ہستی کے ذکر کے لیے
02:25آج ہمارے ایوان میں عظیم لوگ جلوہ فرما ہیں
02:28میرے دائیں جانب انتہائی مکرم
02:30انتہائی محترم ہستی
02:31جن سے ہم بہت کچھ سیکھتے ہیں
02:33اے آر و ایو ٹی وی پر
02:34نہ صرف میں سیکھتا ہوں
02:36پوری دنیا کے اندر حضور کی امت
02:38الحمدلین سے سیکھتی ہے
02:39ہمارے ساتھ جلوہ فرما ہے
02:41عالم اسلام کے عظیم
02:43مذہب سکالر جناب حضرت اللامہ
02:46پروفیسر ڈاکٹر
02:47محمد شہزاد مجددی صاحب کی بلا
02:49السلام علیکم
02:50السلام ورحمت
02:50بہت شکریہ
02:52اور ہمارے ساتھ جلوہ فرما ہے
02:53انتہائی متدل گفتگو کرنے والے
02:55جن کے لبوں سے جو نور نکلتا ہے
02:57وہ سماعتوں تک نہیں
02:59بلکہ قلب و روح میں اترتا ہے
03:00بہت پیاری شخصیت
03:02ہم سب کے محبوب جنابے
03:03ڈاکٹر افان اللہ صحیفی
03:05سب جلوہ فرما ہے
03:05السلام علیکم
03:07ورحمت اللہ
03:07بہت شکریہ
03:09میں حضور کبلہ
03:10حضرت علامہ
03:11پروفیسر ڈاکٹر
03:12محمد شہزاد مجددی صاحب کی بارگاہ
03:13اقدس میں حضرت ہوتا ہوں
03:14حضور کبلہ
03:15میں چاہوں گا
03:16حضرت خاجہ
03:17حضرت علیہ الدین
03:18قلیدی رحمت اللہ
03:20تعالیٰ
03:20صحابر پیہ سرکار جو ہیں
03:21میں چاہوں گا
03:22کہ ان کا خاندانی پس منظر
03:24اس حوالے سے کچھ نورتا
03:25بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:27الحمدللہ
03:27رب العالمین
03:28والصلاة والسلام
03:29وعلا شرف
03:39سلطان الاسفیہ
03:41حضرت سید علیہ الدین
03:44علی احمد صابر
03:46قلیری رحمت اللہ
03:47تعالیٰ
03:49آپ کا جو نسبی
03:50شجرہ ہے
03:52یہ
03:52والد گرامی کی طرف سے
03:54حضور غوث آزم
03:56سیدنا شیخ
03:57عبدالقادر جلانی
03:58رحمت اللہ
03:59سبحان اللہ
04:00یعنی
04:01سادات گلانی میں سے ہیں
04:03اور
04:04سادات حسنی میں سے ہیں
04:07سبحان اللہ
04:07مام حسن مجتبا
04:09رضی اللہ
04:10تعالی
04:10انہو کے ساتھ
04:11آپ کا شجرہ
04:12نسب اوپر جا کے
04:13مل جاتا ہے
04:13والدہ
04:15ماجدہ
04:15والدہ آپ کے ہیں
04:16سید عبدالرحیم
04:17گلانی
04:18حیرات کے اندر
04:19افغانستان کا
04:20بڑا مشہور شہر ہے
04:21جو مولانا جامی
04:22کا شہر ہے
04:22حیرات
04:22وہاں آپ
04:24کی پیدائش
04:25اور ولادت ہے
04:26جی
04:26اور والدہ
04:27ماجدہ جو ہیں
04:28یہ حضور
04:29زہد الانبیاء
04:30فرید الملت
04:31بددین
04:37شجرہ بابا فرید
04:38گنجے شکر کا ہے
04:39وہی شجرہ
04:41حضرت سابر پیہ
04:42کلیری کی
04:43والدہ ماجدہ کا ہے
04:44یعنی حال کی طرف سے
04:46فاروق آزم
04:47سیدنا
04:48آپ کے مامو جانا
04:49مامو جانا
04:50اور یہ جو
04:51ولایت و روحانیت
04:52کی دنیا میں
04:53مرشد کا
04:54مامو ہونا ہے
04:55یہ ایک بڑا
04:56خاص وصف ہے
04:58یہ میں اس کی طرف
04:59اشارہ عرض کرنا چاہ رہا ہوں
05:00سید و تائفہ
05:01سیدنا جنید بغدادی
05:02رحمت اللہ لے
05:03اپنے مامو کے مرید ہیں
05:05اللہ حکم
05:06سبحان اللہ
05:07حضرت شیق سری
05:08سکتی رحمہ اللہ
05:09آپ کے مرشد بھی ہیں
05:10آپ کے مامو بھی ہیں
05:11تو جہاں جہاں
05:12ولایت و روحانیت میں
05:13یہ نسبت
05:14کہیں کٹھی ہو جاتی ہے نا
05:15وہی پر
05:16پھر آپ کو
05:17ولایت کے ایسے
05:18آفتاب چمکتے
05:19تمکتے نگراتے ہیں
05:20تو یہ
05:21جو نجابت
05:23نصبی
05:23پیداشی طور پر
05:24آپ کو حاصل تھی
05:25والد گرامی
05:26پانچ سال کی عمر میں
05:28آپ کی عمر پانچ سال تھی
05:29جب وفات پا گئے
05:30تو یتیمی
05:32کی قیفیت و سنت
05:33یہ بھی آپ کو نصیب ہے
05:34والدہ ماجدہ
05:36رحمت اللہ علیہ
05:37حضرت بی بی
05:38حاجرہ ان کا نام ہے
05:41اور جمیلہ خاتون
05:43کے نام سے معروف تھی
05:44اور بابا فرید
05:45گنج شکر کی
05:46ہمشیرہ ہونا
05:47بی بی کرسم خاتون
05:49رحمت اللہ کی
05:50لخت جگر
05:50اور نور نظر ہونا
05:52یہ کوئی معمولی بات نہیں تھی
05:54خود بہت بڑی ہستی تھی
05:55آپ فرماتی ہیں
05:57جب علیہ الدین
05:59علی احمد سابر
06:00میرے شکم میں تھے
06:01تو مجھے
06:02بڑے بزرگوں کی
06:03زیارات ہوتی رہی
06:05بشارتیں ہوتی رہی
06:06اور جب ان کی
06:07ولادت کا وقت
06:08قریب آ گیا
06:08تو حضور علیہ السلام
06:09کی طرف سے
06:10مجھے بشارت ہوئی
06:11نام آپ کا
06:13احمد رکھا گیا
06:14علیہ الدین
06:15آپ کا لکب تھا
06:16اور سابر کا
06:17جو ٹائٹل ہے
06:18وہ اس وقت
06:18بابا صاحب نے
06:19آپ کو عطاب فرمایا تھا
06:20جب لنگر پہ
06:21بارہ سال
06:27دیوٹی لگ گئی
06:27والدہ فکر مند تھی
06:28وہ حرات جانا چاہتی تھی
06:30پیچھے
06:30تو سوچ رہی تھی
06:31اب کیا کروں
06:32تو پھر بھائی کے
06:33حوالے کیا
06:34تو بابا صاحب نے
06:35ایسی شفقت
06:36اور ایسی محبت
06:37فرمائی تعلیم میں بھی
06:38شروع میں پانچ سال
06:39کی عمر تھی
06:40تعلیمی میں
06:41یعنی آپ کے مرشد بھی ہیں
06:43آپ کے استاد بھی ہیں
06:44بابا فرید گنجشک
06:45جو ابتدائی کتب
06:46اسباق ہیں
06:47آپ نے بابا صاحب سے پڑے ہیں
06:48جس میں فک ہے
06:49منطق ہے
06:49معنی ہیں
06:50تفسیر اور حدیث
06:51کی اسباق پڑے ہیں
06:52اور یہ تقریبے
06:53پچیس سال کا عرصہ ہے
06:54اور پھر ظاہر ہے
06:55بارہ سال
06:56تو صرف لنگر کی
06:56ڈیوٹی کی ہے
06:57لنگر کی ڈیوٹی
06:57وہہ وہہ
06:58پچیس سال کا عرصہ
06:59گزرا ہے
07:00بابا صاحب کے
07:00زیر سایہ
07:01تعلیم
07:01تربیت
07:02فیضان
07:03اور بارہ سال میں
07:04کمال یہ تھا
07:05کہ لنگر بانٹنے والا
07:06لنگری ہے
07:07اور خود لنگر کھائے نہیں
07:08تو اس دن
07:10بابا صاحب کو
07:11جب یہ خبر ملی
07:12تو آپ نے فرمایا
07:14کہ
07:14ہمارا
07:15اللہ الدین
07:16اب صابر ہو گیا ہے
07:18اس وقت سے
07:18صابر کا ٹائٹل
07:19بھی آپ کے نام کرے
07:22بابا فرید گنج شکر
07:24زہد الانبیاء
07:25جسے صابر کہیں
07:26اور مان لیں
07:27اس کے صبر کا پیمانہ کیا ہو
07:28تو مزاج
07:29بچپن سے ہی
07:30آپ کا جلالی تھا
07:31پیدائشی طور پر
07:32ایسے واقعات کئی
07:34آپ کے بچپن میں
07:35پیش آگئے گھر میں ہی
07:36کہ پتہ چل گیا
07:37وجہ یہ ہے
07:38کہ اہل حال
07:39نے لکھا ہے
07:40آگے پھر اور بھی
07:41واقعات ہیں
07:42آپ کے جلال کے
07:43پورا پورا جنگل
07:44جلا دیا
07:44کلیر کا
07:45اور بڑی کیفیات ہوئیں
07:47شادی کے اندر
07:48جو زوجہ تھی
07:49بیگم تھی
07:50بابا صاحب کے داماد بھی ہیں
07:51اللہ وکر
07:52کمال یہ ہے
07:53بابا صاحب کے مرید ہیں
07:55خلیفہ ہیں
07:56بابا صاحب کے شاگرد ہیں
07:57بابا صاحب کے بھانجے ہیں
07:59اور بابا فرید گنجے شکر کے
08:00آپ
08:02داماد بھی ہیں
08:03یعنی
08:04انتنی نسبتیں
08:05بہت
08:05کسی بخت والے
08:06کو پوری امت میں
08:07ڈھونڈیں
08:08تو پھر ایک تو وہ
08:09مامو بھانجے کی نسبت
08:10میں نے کہا
08:11دوسرا
08:12داماد اور سسر کی نسبت
08:14جو ہے
08:14یہ بھی خواس کو
08:15نصیب ہوئی ہے
08:16ولایت کی دنیا میں
08:17اسی وجہ سے
08:18آپ کا
08:19اپنی ذات
08:20آپ کا سلسلہ
08:21آگے پورا شجرہ
08:22وہ بڑا انفرادی ہے
08:23ولایت کی دنیا
08:24سبحان
08:24بہت شکریہ
08:25اور میں حضور کبلا
08:27ڈاکٹر عرفان علیہ
08:28سیفی صاحب کی بارگاہ میں
08:29حاضر ہوتا ہوں
08:29حضرت سید علیہ الدین
08:31علی احمد صابر کلیری
08:33رحمت اللہ تعالی
08:34میں چاہوں گا
08:35کہ ان کی ابتدائی
08:36جو حالات ہیں
08:36اس پر روشن ڈالیئے گا
08:38جی بہت شکریہ
08:39جزاکم اللہ
08:41حضرت علی احمد
08:42صابر کلیری
08:44رحمت اللہ علیہ
08:45جی
08:45اولیاء کے اندر
08:46وہ ممتاز حیثیت رکھتے ہیں
08:48کہ جن کی طرف
08:50ایک پورا سلسلہ
08:51منصوب ہوتا ہے
08:52یعنی
08:53حضرت خاج موین الدین
08:56چشتی اجمہری
08:56رحمت اللہ علیہ
08:57کی طرف
08:57چشت
08:58اور پھر بابا فرید
09:00رحمت اللہ علیہ
09:01کے جو خولفان ہیں
09:02ان میں نظامی
09:03اور صابری
09:04ان کو بقیدہ
09:05ایک الہدہ سے
09:06ایک خاص حیثیت
09:06اصل ہوئی ہے
09:07اور ظاہر بات ہے
09:08کہ اس میں حضرت علی
09:09احمد صابر کلیری
09:10رحمت اللہ علیہ
09:11کو
09:11اللہ تعالی نے
09:12جو فیضان عطا فرما
09:13تھا
09:13اس کی اپنی خصوصیات
09:14ہیں
09:15اور جو آغاز
09:17ہمیں
09:18ملتا ہے
09:18جس رہا ڈکس آپ
09:19نے اشارہ کیا
09:20کہ والدہ صاحبہ
09:21کو
09:22قبل از ولادت ہی
09:23ایسی بشارات
09:24ملی تھی
09:25اور اولیاء اکرام
09:26کی زیارات ہوئی تھی
09:27اور انہوں نے
09:27خوش خبری دی تھی
09:28کہ اللہ تبارک و تعالی نے
09:29آپ کو جو فرزند
09:30عطا فرمانا ہے
09:31بہت کمالات والا ہوگا
09:32صحیح
09:33آپ جب تشریف لائے
09:34اس دنیا میں
09:35تو آغاز سے ہی
09:37آپ نے
09:38روزے کا احتمام فرمایا
09:40یعنی بچپن سے ہی
09:41روزے کا احتمام
09:42اور بچپن سے کیا
09:43شیر غارگی سے
09:43آپ روزے کا احتمام ہے
09:45اور
09:45صیرت نگاروں نے لکھا ہے
09:47کہ بعض اوقات
09:48تو ایسا ہوتا تھا
09:49کہ آپ ایک دن دودھ پیتے تھے
09:50دو دو دن دودھ بھی نہیں پیتے تھے
09:51یعنی جو آپ کو
09:53آگے جال کے
09:54سابر کا جو لقب اتا ہوا ہے
09:56اس کا آغاز وہیں سے ہو گیا تھا
09:58سبحان اللہ
09:58اللہ تعالی نے آپ کو
09:59یہ خصوصیت اتا فرمائی
10:01اور پھر
10:02اس روزے کی کیفیات
10:03بعد میں بھی چلتی رہی ہیں
10:05اور
10:05بعض اوقات تو ایسا ہوتا
10:06کئی کئی دن
10:08روزے کی حالت میں گزر جاتے
10:09اور وہ جو
10:12جو
10:12ایک وسال کا روزہ ہے
10:14سیام میں وسال ہے
10:14اس بھی کیفیت بھی
10:15ہمیں آپ کی طرف
10:16جو ہے وہ
10:17ملتی ہے
10:17اور پھر جب آپ
10:19تھوڑا سا آگے جلتے ہیں
10:20اور گفتگو کا
10:21زمانہ آتا ہے
10:22جب آپ دو تین سال
10:23کی عمر میں
10:23بولنے شروع کرتے ہیں
10:24تو سب سے پہلا
10:26جملہ جو آپ کے
10:27زمان مبارک سے
10:28نکلتا ہے
10:28وہ ہے
10:29لا موجود الا اللہ
10:31کیا کہنے ہیں
10:32اب یہ جب
10:32لا موجود الا اللہ ہے
10:33ہمارے جو
10:35وجودی
10:35وحدت الوجود
10:36والے صوفی ہیں
10:37ان کا خصوصی
10:38آپ ذکر سمجھیں
10:40لا موجود الا اللہ
10:41یعنی ہر ایک کے
10:42وجود کی نفی ہے
10:43اور صرف
10:43اللہ کے وجود کا
10:44اس بات ہو رہا ہے
10:45تو آپ کا پہلا
10:47جو آپ کی زمان مبارک سے
10:48جو جملہ نکلتا ہے
10:49جو لفظ آپ بولتے ہیں
10:50لا موجود الا اللہ
10:51اور آپ کے والدے گرامی
10:52بہت خوش ہوتے ہیں
10:53کہ میرے بیٹے نے
10:55جو جملہ بولا
10:55ایک تو محمل نہیں ہے
10:56بچہ جب آغاز میں
10:57بولتا ہے نا جی
10:58تو محمل باتیں بولتا ہے
10:59بعد میں جا کے
11:00وہ جملے جو ہے
11:01وہ ٹھیک ہونا شروع ہوتے ہیں
11:02اور با معنی
11:03لفظ بولنا شروع کرتا ہے
11:04لیکن آپ نے
11:05آغاز سے ہی
11:05لا موجود الا اللہ
11:07کا لفظ بول کر
11:07جملہ بول کر
11:08یہ بتایا
11:09کہ میں عام نہیں ہوں
11:10اللہ تعالیٰ کی طرف سے
11:11خاص چیزیں لے کے آیا
11:12کیا کہنے
11:12پھر اس کے بعد
11:13آپ کی والدہ محترمہ نے
11:15ایک روایت کے مطابق
11:16تو آپ کی
11:17پرورا
11:18آپ کی ولادت
11:18حیرات میں ہوئی ہے
11:19اور
11:20بعض سیرت نگاروں نے
11:21یہاں ملتان میں بھی
11:23آپ کی ولادت کا
11:24کوتوال کے علاقے میں
11:25ولادت کا ذکر لکھا ہے
11:26بہرحال
11:26ابتدائی تو
11:27والد گرامی کی طرف سے
11:28چونکہ والدہ بھی
11:29اللہ کی ولیاں تھی
11:30والد بھی
11:31اللہ کے ولی تھے
11:31حضور غوث پاک کے
11:32پڑپوتے بنتے ہیں
11:33ادھر سے بھی فیض تھا
11:34ادھر سے بھی فیض تھا
11:35اور پھر آپ دیکھیں
11:36کہ آپ میں
11:37حضرت سید
11:38علاؤ الدین
11:39سابر کلیر
11:40رحمت اللہ علیہ
11:41میں دو نسبتیں جمع ہوتی ہیں
11:42والد کی طرف سے
11:43قادری فیض بھی نصیب ہوتا ہے
11:44اور ادھر سے
11:46مامو کی طرف سے
11:47سلسلہ چشت کا
11:48فیض نصیب ہوتا ہے
11:48اور یہ آغاز سے ہی
11:50آپ کو
11:50والد گرامی کی طرف سے
11:51پروس کے جو
11:52مراحل تھے شروع سے
11:53اس کا
11:54مطلب آپ کو
11:55فیض نصیب ہونا شروع ہو گیا
11:56پھر اس کے بعد
11:56آپ کی والدہ محترمہ
11:57آپ کو
11:58یہاں پاک پتن شریف
11:59لے کے آتی ہیں
12:00اور بہت آغاز میں ہی
12:02حضور بابا صاحب کی
12:02خدمت میں پیش کر دیتی ہیں
12:04کیونکہ والد صاحب کا
12:04انتقال تقریباً
12:05چار یا پار سال کے عمر میں
12:07آپ کے والد
12:07انتقال کر جاتے ہیں
12:09اور والدہ
12:10جو ہے وہ
12:10آپ کے مامو جان
12:11صحیح
12:11زہد الانبیاء
12:12حضرت بابا فرید گن
12:13شکر رحمت اللہ کی
12:14بارگاہ میں پیش کر دیتی ہیں
12:15اور وہیں سے
12:16آپ کی پھر بقائدہ
12:17دوسری تربیت کا بھی
12:18آغاز ہو جاتا ہے
12:20جو ظاہری تربیت بھی ہے
12:21اور باطنی تربیت بھی ہے
12:22یعنی ظاہری طور پر
12:25ایک
12:25زانوِ تلمز بھی تیہ کرتے ہیں
12:27ظاہری جو علوم ہیں
12:28جس طرح ڈاکٹر صاحب نے اشارہ کیا
12:29وہ بھی پڑھتے ہیں
12:30اور پھر باطنی تربیت بھی
12:31یہاں سے جو ہے وہ
12:32شروع ہو جاتی ہے
12:33اور پھر اللہ تعالیٰ
12:34وہ مقامات اور
12:34اروجات عطا کرتا ہے
12:36جو عام بندے کے بس کی بات ہی نہیں ہے
12:38کیا کہنے
12:39ناظرین کے لئے خاص طور پر
12:40جو ڈاکٹر صاحب نے بات فرمائی ہے
12:41کہ سبر جو ہے نا سبر
12:43قرآن کہتا ہے
12:47فرمائے جس نے سبر کیا
12:49وہ کامیاب ہو گیا
12:50اور خود مالک کہہ رہا ہے
12:52رب کائنات فرمارے ہیں
12:53یہ بڑی عظمت والی بات ہے
12:54اور قرآن نے دوسری جگہ فرمایا ہے
12:57کہ ان اللہمہ سابرین
12:59جو سبر کرنے والا ہے
13:01وہ اللہ کی معیت میں ہوتا ہے
13:03ملاقات کرتے ہیں وقفے کے بعد
13:05ناظرین مکرم آپ کا خیر مقدم ہے
13:07ہماری خوشبختی ہے
13:08کہ ہم کلیر کے تاجدار کا ذکر کر رہے ہیں
13:11سید السادات کا ذکر کر رہے ہیں
13:13زہد الانبیاء کی بھانجے کا ذکر کر رہے ہیں
13:16کئی نسبتیں
13:18انسیکلوپیڈیاں ہیں روحانیت کا
13:20جو اپنی وجود میں بہت کچھ
13:22معرفت کے خزانے لیے ہوئے ہیں
13:24حضور قبلہ ڈاکٹر محمد شہزاد
13:26مجددی صاحب ہمارے ساتھ ہے
13:27حضور قبلہ تاجدار کلیر جو ہیں
13:30ان کی جو روحانی ارادت ہے
13:32اس کے حوالے سے اور بیت و خلافت کے حوالے سے
13:34کچھ روشنی اتا فرم
13:35حضور بابا فرید گنج شکر رحمت اللہ کے زیر تربیت تو تھے ہی
13:39آپ سمجھنے ایک طرح سے
13:41ان کے مانوی بیٹے ہو گئے نا
13:42کیا کہنے جناب
13:43آپ صرف مرید تو نہیں
13:44کوئی باہر سے آکے مرید ہوا
13:46آپ تو گھر کا بچہ ہے
13:47یعنی ان کی اپنی اولاد کی طرح ہے
13:49بہن کی اولاد ہے
13:51اوپر سے یتیم تھے
13:52اور پریشان بھی تھی
13:53ہمشیرہ محترمہ
13:55آپ کی بہت اس حوالے سے فکر مند بھی تھی
13:58اپنے بچے کے لیے
13:59کہاں حرات کاری صاحب
14:00کہاں جو دن پاک پتن
14:02اور ایک سفر تھا
14:04اب جب بچپن میں آپ کے حوالے کیا نا
14:06تو ساتھی آپ نے رشتے کے لیے
14:09اشارہ بھی کر دیئے تھا
14:10کہ میں
14:10چاہتی ہوں کہ اس کو آپ اپنی فرزندی میں
14:13جیسے بہنیں بہن بائی کا بھی تو ایک تعلق تھا نا
14:16تو آپ میرے بیٹے کو
14:17اپنی فرزندی میں قبول فرما لیں
14:19اچھا بابا فرید گنج شکر رحمت اللہ کے بھی قربان جائیں
14:23باپ کے طور پر لوگوں نے تو نہیں نیدیانہ دیکھا
14:26یہاں سے آج سمجھ آئی
14:28تو اپنی بہن سے کہا
14:29کہ میری بہن یہ تو بڑے جذب و جلال میں رہتا ہے
14:32شادی شودی اس کے بس کی بات نہیں ہے
14:34اب بابا صاحب سے بہتر کون جانتا
14:36تعالیٰ الدین علیہ
14:37مسابر کلیری کو
14:39اور واقعی ان کی آپ سیرت و سوانے اٹھائیں
14:42تو اس کی مثال شاید امت میں
14:43اولیاء میں بہت کم ایک دو ایسے لوگ ملیں
14:46جس طرح کا جلال
14:47اہل سیر نے لکھا ہے
14:49کہ یہ مشرباں موسوی المشرب ہیں
14:51باطنی طور پر روحانی طور پر
14:53دیکھ سبی یہ جلال فاروقی رنگ کی وجہ سے تھا
14:56یہ کیا
14:56تو بعد میں ایڈ ہو گیا نا
14:58جو بیس تھی وہ موسوی المشرب ہوں
15:00روحانی طور پر پیدائشی طور پر
15:03بائی ڈی فارٹ موسوی المشرب ہیں
15:05موسیٰ علیہ السلام کا جلال آپ کو پتہ ہے
15:07قرآن وہ کپتی کو مکہ مارا اور مار دیا
15:11بندہ ہی مار دیا
15:13تو یہ ہلکی سی ایک مثال ہے
15:15ورنہ جو باطنی جلال ہے
15:16ان کا وہ تو
15:17مثال سے ماورا ہے
15:19جو جانتے ہیں میری اسٹرمک سے
15:21وہ سمجھ جائیں گے
15:22کہ موسوی المشرب ہونا
15:24یہ جتنے جلالی اولیاں ہیں
15:26یعنی قلبی اور باطنی طور پر
15:28وہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زیر قدم ہوتے ہیں
15:31اس لئے ان پر وہ دائرہ ولایت موسوی کی تجلیاں پڑھ رہی ہوتی ہیں
15:35روحانی طور پر
15:36ہر ولی کسی نبی کے قدم پر
15:39قدم پر
15:45ہر ولی کسی نبی کے زیر قدم ہے
15:47کوئی آدمی المشرب ہے
15:49کوئی نوحی المشرب ہے
15:50کوئی براہیمی المشرب ہے
15:51کوئی موسوی المشرب ہے
15:53کوئی اسوی المشرب ہے
15:54اور کوئی محمدی المشرب ہے
15:56تو یہ مشارب ہیں
15:59اور ساتھ ساتھ کہتے ہیں
16:01کہ قلبی طور پر ملائقہ سے بھی مناسبت ہوتی ہے
16:04جو ہائر سٹینڈرٹ کے علیہ ہیں
16:06ان کی بات کر رہوں میں
16:07ملائقہ میں حضرت اسرافیل علیہ السلام
16:10کے قلب پر آئیں
16:12جناب حضرت علیہ الدین علیہ احمد صابر
16:14اس ویسے جلال کا جو غلبہ ہے
16:16اور جو واقعات ہیں
16:18ناقابل یقین ہے
16:19عقل کبھی بانتی نہیں ہے
16:20لیکن چونکہ کرامات ہیں
16:22حوالوں کیفیت میں ہوتا ہے
16:24یہ گھر سے پہلی بار جو
16:25ڈسکوری ہو رہی تھی
16:26ان کے جلال کی
16:27ابھی بالکل ینگ تیٹین ایج میں تھے
16:29تو بابا صاحب نے فرمایا
16:31تو بہن نے تھوڑا سا ملال کا اظہار کیا
16:34اور وہی جو بہنوں والا انداز ہوتا ہے
16:36کہ شاید میرا بیٹا یتیم ہے
16:39اور ہم غریب ہیں
16:40تو اس وجہ سے شاید ہمیں
16:42اس قابلنی رشتداری کے قابل نہیں سمجھا جا رہا
16:45تو پھر حضور بابا صاحب رحمت اللہ
16:47بہن کی دل جوئی کے لیے
16:48اور بھانجے پر شفقت کے لیے
16:50اپنے گھر سے اپنی بیٹی کا رشتہ دیا
16:52اور شرف دامادی سے بھی نوازا
16:54اب گھر میں بھی شامل ہو گئے
16:56گھر کے فرد بن گئے
16:57نمائندہ بن گئے
16:58لنگر پہ ڈیوٹی بھی اسی لیے لگی
17:00اور پھر مراحل روحانی تیہ کی
17:03اب اس جلال کا ایک جھلک
17:05آپ جو اہل سیر نے سب نے لکھی
17:07بڑی کتابوں میں بھی
17:08کہ جب شادی ہو گئی نا
17:10اور اب جلال پورے
17:13عمر بھی جوبن پہ تھی
17:15جوانی بھی اور ولایت اور روحانیت بھی
17:17اور جلالت بھی
17:19اب ان دنوں ان کیفیات میں تھے
17:21جو اسی واقعے سے پتا چلتا ہے
17:23کہ جب شادی ہوئی ہے
17:24اور اپنی زوجہ کے پاس گئے ہیں
17:26پوچھا آپ کون ہے
17:29اللہ حافظ
17:30یہ ان کے جذب کی ایک جھلک
17:32آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں
17:33بعد میں تو پھر جو ہوئے
17:34بڑے بڑے واقعات ہوئے
17:36ان نے کہا کہ
17:37میں آپ کی زوجہ ہوں
17:39ٹھیک ہے
17:40تو انہوں نے کہا
17:41کہ اللہ تعالیٰ تو اس سے پاک ہے
17:43وہ تو وحدہ لا شریک ہے میرا رب
17:46میں تو واحد کے سوا دوئی کا قائل ہی نہیں ہوں
17:49لا موجودہ الا اللہ
17:50جس نے پانچ سال کی عمر میں
17:51چار سال کی عمر میں کہا ہو
17:53جی
17:53وہ جوبن پہ ولایت کی
17:55اس کا کیا عالم ہوگا
17:56ٹھیک ہے
17:56وہ جلال کی نگاہ سے جب دیکھا نا
17:58تو بیگم فوت ہو
17:59بفات پا
18:00اللہ
18:01یہ راز تب کھلا
18:03بابا صاحب نے پھر اپنی بہن سے کہا
18:04میں نے کہا تھا نا
18:05بہن بڑی
18:06یعنی ظاہر ہے
18:08رنجیدہ ہوئیں
18:08ندامت بھی محسوس کی
18:10اور معذرت بھی کی
18:11فرمائے
18:12اس کے جو مراحل و مدارج ہیں
18:13اور جو اس کا طریقہ روحانیت
18:15و سلوک ہے
18:16وہ ہٹ کے ہے لوگوں سے
18:17اس لئے سلسلہ سابریہ میں
18:19آپ دیکھیں
18:20نظامیہ کتنا عام ہوا ہے
18:21کاری صاحب
18:22ٹھیک ہے
18:22خلفائی خلفائیں
18:23آپ نے کسی کو مرید ہی نہیں کیا
18:26اللہ
18:26تو مرید ہو سکتا ہی کوئی نہیں تھا
18:28آپ کی تاب نہیں تھی لوگوں میں
18:29اللہ اکبر
18:30اور میں آگے بتاتا ہوں
18:32آپ کے مزار پہ جانے کی
18:33کسی کو تاب نہیں تھی
18:34بڑے عرصے بعد جا کے
18:36یہ سارا معاملہ
18:37ڈسکور ہوا
18:38اللہ
18:38ورنہ آپ جب
18:39کلیر شریف ڈیوٹی پہلے
18:40ڈلی گئے تھے
18:41پھر جب کلیر شریف گئے ہیں
18:43جی
18:44تو وہاں تو جناب پہلے
18:45جنگل جلا دیا
18:46آئے آئے آئے
18:47راہے
18:47ولایت سے
18:48روحانیت سے
18:48جلالت سے دیکھا
18:49پھر جس جس نے
18:51مخالفت کی
18:51یا کوئی بیعد بھی
18:52گستاخی کی
18:53بڑے بڑے جلال کے
18:54واقعات پیش آئے
18:56اور بابا صاحب نے
18:57جب خلافت عطا فرمائی
18:59تو ایک آپ کا
18:59مستقل معمول تھا
19:00جی
19:01کہ اپنے ہر خلافت
19:02یافتہ کو پہلے
19:03ہانسی بھیجتے تھے
19:05حضرت شیخ
19:06کتب جمال ہانسوی
19:07رحمت اللہ
19:08خلیفہ آزم
19:09جو بابا صاحب کے
19:09ان کے پاس
19:10کہ میرے یہ خلافت
19:12پہ جب وہ
19:12سائن و دستخط کر دیں
19:14اور مہر لگا دیں
19:15تو پھر سمجھ لینا
19:16تمہاری خلافت پہ
19:17کیا کہنے
19:17کیا کہنے
19:18ناظرین اکرام
19:19حضور قبلہ مجددی صاحب
19:20نے جو جلال کی بات
19:21کی نا
19:21وہ موسیٰ علیہ السلام
19:22کہ مجھے بات یاد ہے
19:24اللہ کی بارگاہ میں
19:25کہنا ربی آرہی نہیں
19:26تو آگے سے آواز آئی
19:27جس طرح
19:27بابا جان نے فرمایا
19:29کہ یہ معاملہ
19:30نہیں ہو سکتا
19:31لیکن بین کے
19:32کہنے پر اقرار کر لیا
19:33تو آگے سے آواز آئی
19:34یا موسیٰ لنطرانی
19:35لیکن پہم اسرار کرتے گئے
19:37تو اللہ پاک کی بارگاہ میں
19:38جب اینکاسی تجلی دیکھی
19:40تو قرآن کہتا ہے
19:41خرموسیٰ سائی کا
19:42اور ساتھ والے سارے مرہم
19:44مر گئے
19:45پھر اللہ پاک نے آپ کی دعا سے
19:46پھر ان کو حیات اتا فرمائی
19:48تو یہ جلال موسوی
19:50سابر پیہ سرکار کو
19:51اللہ پاک نے اتا فرمائے
19:52اس کا نور اتا فرمایا
19:53کہ بلاڈ ڈاکٹر صاحب
19:54ہمارے ساتھ جلوہ فرمائے ہیں
19:55حضور بلاڈ ڈاکٹر
19:56ارفان نوصیفی صاحب
19:57میں چاہوں گا
19:58آپ کے مزید روحانی مقامات
20:00جو ہیں
20:00اس پر روشن ڈالیے گا
20:02کاری صاحب دیکھیں
20:03ایک تو ہمیں
20:04کسی کے روحانی مقام
20:07کی پہچان کے لیے
20:08اور اس کے بارے میں
20:09کچھ جاننے کے لیے
20:10اس کا حدود عربہ
20:13یا ان کے احوال کا
20:15جو معاملہ ہے
20:16اس کو دیکھنا پڑتا ہے
20:17مثل صاحب سے پہلی بات
20:19جو ہے
20:19کہ وہ کس محول میں پڑے بڑے
20:21ان کی ولادت کہاں پہ ہوئی
20:22ان کی تربیت کنوں نے کی
20:24اور جنہوں نے تربیت کی
20:25انہوں نے کومنٹس کیا کیے
20:26یہ ساری اگر چیزیں ہم دیکھیں
20:28تو حضرت سید علی احمد صابر کلیری
20:31رحمت اللہ علیہ
20:32ایک بہت خوش قسمت
20:34اللہ کے ولی ہیں
20:36کہ آپ کو ایک تو آغاز
20:37اپنے گھر سے ملا
20:38والد اور والدہ خلاللہ کے ولی تھے
20:40اور وہ تربیت بھی نصیب ہوئی
20:42پھر اہل اللہ کی توجہ خاص آپ پر رہی
20:45یعنی جس طرح کہ
20:47نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:50نے خواب میں آکے
20:51نام تجوید فرمایا
20:52حضرت مولا کائرات نے
20:53اسی طرح دیگر
20:55اولیاء اکرام متوجہ رہے ہیں
20:57تو اس کا مطلب یہ ہے
20:58کہ یہ آپ
20:59آغاز سے ہی
21:00ایک خصوصی روحانیت کے جلو میں
21:03آپ کی پرورش ہوتی ہے
21:05پھر آپ کی جو تربیت کی جاتی ہے
21:07وہ حضرت بابا فرید گھنشکر
21:09رحمت اللہ علیہ جیسی
21:10شخصیت تربیت کرتی ہے
21:12اور پھر آپ
21:14بہت زیادہ تفصیلات میں
21:16نہ بھی جائیں
21:16تو حضرت بابا فرید گھنشکر
21:19رحمت اللہ علیہ
21:20کے دو جملے جو آپ نے
21:21ارشاد فرمایا
21:21اور ان میں سے ایک جملہ
21:22جو آپ کے متعلق ہے
21:23آپ نے فرمایا
21:24کہ علم سینہ من
21:26بشیخ نظام الدین
21:28و علم دل من
21:30بشیخ علی احمد صابر
21:32رسید
21:32آپ نے فرمایا
21:33کہ میرے جو سینہ کا علم ہے
21:35وہ نظام الدین
21:36اولیاء کے پاس ہے
21:37اور جو میرے دل کا علم ہے
21:39وہ علی احمد صابر
21:40قلیہ ری کو نصیب ہو گیا ہے
21:41میں اس تک پہنچ گیا ہے
21:42تو اس کا مطلب ہے
21:43کہ بابا فرید گھنشکر
21:44رحمت اللہ علیہ
21:45کو اللہ تعالی نے
21:46جو روحانی مقام
21:47اتا فرمایا
21:48اور جو روج اتا فرمایا
21:49اور ان کے دل کے اندر
21:51جو اللہ تعالی نے
21:51علوم و معارف کے خزانے رکھے
21:53وہ آپ نے
21:54اپنے مرید اور بھانجے
21:57حضرت علی احمد صابر
21:58قلیہ رحمت اللہ علیہ
21:59کو القا فرما دی
22:00کیا کہنے
22:00اور پھر
22:02یہ ایک آپ کا جملہ
22:04جو ہے وہ
22:04میں سمجھتا ہوں
22:05کہ ہزاروں عبادات
22:06ریاضات
22:07اور دیگر لوگوں کے
22:08جو اقوال ہیں
22:10ان سے زیادہ وزنی ہے
22:11جو حضرت بابا صاحب
22:12رحمت اللہ علیہ
22:12نے آپ کے متعلق
22:13ارشاد فرمایا
22:14اور پھر ان کی جو
22:15دیگر کیفیات ہیں
22:16آپ اس کو دیکھئے
22:18اور آپ
22:19حضرت خاجہ نظام الدین
22:20اولیاء رحمت اللہ علیہ
22:22آپ کے بارے میں
22:22جو ارشاد فرمایا کرتے تھے
22:24وہ بھی
22:24طریق کا حصہ ہیں
22:26کہ جب آپ
22:27پہلے دیلی گئے
22:28یعنی کلیر جانے سے پہلے
22:30آپ جب دیلی تشریف لے جاتے ہیں
22:31اور وہاں رکھتے ہیں
22:32تو اہل سیئر نے لکھا ہے
22:33کہ جب بھی
22:35کوئی شخص
22:35حضرت خاجہ محبوب
22:36الہی کی خدمت میں
22:37حاضر ہوتا
22:38اور گزارش کرتا
22:39کہ جناب آپ
22:39مجھے بیعت فرما لے
22:40تو آپ فرماتے ہیں
22:41کہ نہیں
22:41میرا پیر بھائی
22:42ادھر موجود ہے
22:43علی احمد وہاں موجود ہے
22:44وہ دیلی کے فلان جگہ پر موجود ہے
22:47تم وہاں جاؤ
22:47اور ان سے جا کے بیعت کرو
22:48اور وہ وہاں پر بھیجتے
22:50اور ان سے جا کے بیعت کرتے
22:52یعنی کبلا یہ صوفیہ کا عجیب انداز ہے
22:54اور آپ اس میں
22:55یعنی جو ہمیں محبت کا پیغام ملتا ہے
22:57وہ اپنی جگہ پر ہے
22:58لیکن آپ یہ دیکھئے
22:59کہ حضرت خاجہ نظام پاک کا
23:01اپنا روحانی مقام کیا ہے
23:03لیکن اللہ تعالی نے جو
23:05آپ کے پیر بھائی
23:06اور آپ کے پیر و مرشد کے بھانجے
23:09حضرت علی احمد صابر کلیر
23:11رحمت اللہ علیہ کو مقام عطا فرمایا
23:13آپ اس کو تسلیم کرنے میں
23:14بخل نہیں کر رہے
23:15بلکہ مرید جو ہونے کے لیے
23:17آپ کی خدمت میں آیا
23:18آپ ادھر بیج رہے ہیں
23:19کیا بات
23:20کیا کہنے
23:21اور پھر اس کے بعد آپ دیکھیں
23:22کہ آپ کو جو اللہ تعالی نے شان عطا فرمائی
23:24اس کا فیضان آگے پہنچا
23:26حضرت شمس الدین ترک
23:27آپ کے خلیفہ آزم
23:29اور بہت بڑی روحانی شخصیت ہیں
23:31اور آپ کا آگے فیض جب روانہ ہوتا ہے
23:33تو آپ دیکھیں کہ
23:34حضرت عبدالقدیس قدوس گنگو ہی
23:36رحمت اللہ علیہ
23:37آپ کے سلسلے میں ہیں
23:38حضرت عبدالاحد
23:39حضرت خاجہ
23:40مجدد الفثانی
23:41رحمت اللہ تعالی علیہ
23:43آپ کو آپ سے والدے گرامی کی طرف سے
23:45جو سلسلے چشتیا کا فیض ہے
23:47وہ بھی چشتیا سابریہ کا فیض ہے
23:48یعنی حضرت مجدد الفثانی
23:50بھی چشتی سابری ہیں
23:51آپ نقشبندی ہونا
23:53آپ پر غلبہ تھا
23:54یا فوقیت اس کو رہی
23:56لیکن وہ چشتی سابری بھی ہیں
23:58اس سے ہمیں یہ پتہ چلتا ہے
23:59کہ اللہ تعالی نے آپ کو
24:00وہ روحانی مقام عطا فرمایا
24:02کہ جو آپ کے دور کے اندر
24:05آپ کے بعد
24:06اس کا سلسلہ جو ہے
24:07وہ جاری بھی رہا
24:08اور آج تک بہت بڑے بڑے
24:09خاص طور پر
24:10اگر آپ شمالی ہندوستان میں دیکھیں
24:11تو آپ کو بہت بڑے بڑے
24:13اللہ کے نیک بندے
24:14اللہ کے ولی
24:15حضرت خاجی امداد اللہ
24:17مہاجر مکی رحمت اللہ علیہ
24:18آپ کا بہت بڑا نام ہے
24:20وہ چشتی سابری ہیں
24:21اور حضرت پیر مہر علی شاہ
24:24گولوی رحمت اللہ علیہ
24:25اگرچہ وہ چشتی نظامی ہے
24:27اور وہاں پر
24:27وہ فیض کا غلبہ ادھر سے ہے
24:29لیکن وہ چشتی سابری بھی ہیں
24:30حضرت خاجی امداد اللہ
24:32مہاجر مکی کے خلیفہ بھی ہیں
24:33یعنی اس طرح جو ہے
24:35اگر آپ ان کا پوری دنیا کے اندر
24:36فیض دیکھیں
24:37تو اللہ تعالی نے
24:38وہ بھی مقام بڑا آپ کو عطا فرما
24:39کیا کہنے
24:40اور اس لیے میں تو
24:41اے آر وائی کیو ٹی وی کا شکر ادا کروں گا
24:43انہوں نے دونوں سیفی آج
24:44مدعو کیے ہیں
24:45اور یہ نور
24:46آپ کو جو ملے ہیں
24:48ہم بھی چشتی سابری ہیں
24:49چشتی سابری بھی ہیں
24:50الحمدللہ
24:51ناظرین کرام ہمارے ساتھ رہی
24:52یہ تاجدارِ کلیش شریف کا ذکر ہے
24:54ملاقات کرتے ہیں وقفے کے بعد
24:57انتہائی مکرم ناظرین
24:58تاجدارِ کلیش شریف کا ذکر ہو رہا ہے
25:00اور ہمارے ساتھ
25:01خوبصورت شخصیہ جلوہ فرما ہے
25:03اور میں حضور قبلہ
25:04ڈاکٹر محمد شہزار
25:05مجدی صاحب کی بارگاہ میں حاضر ہوتا ہوں
25:06کچھ آپ کے اور روحانی مقامات
25:08ویسال و مزار پر کچھ نور عطا فرمای ہے
25:10میں کاری صاحب جب دیکھتا ہوں
25:12بطور ایک تصوف و روحانیت
25:15کی طالب علم کی حیثیت سے
25:16جی ڈاک صاحب
25:18سلسلہ علیہ
25:19چشتیہ سابریہ سے
25:20چونکہ ہماری بھی نسبت ہے
25:21حضور مجدد صاحب رحمت اللہ علیہ
25:23اور ہمارے شیخ و مرشد
25:24حضرت پیر ارچی مبارک
25:26رحمت اللہ علیہ کی وساطت سے
25:27اور وسیلے سے
25:28تو میں دیکھتا ہوں کہ
25:30مرید جو ہے وہ
25:31مظہر اور اکس ہوتا ہے
25:33اپنے مرشد اور اپنے شیخ کا
25:34ٹھیک ہے
25:35تو حضرت محبوب الہی جو ہیں
25:37وہ ایسے لگتا ہے جیسے
25:38جمال فرید کا مظہر ہے
25:41آہ
25:41اور حضرت سابر پیہ کلیری جو ہیں
25:44یہ جلال فرید کا مظہر ہے
25:46آہ
25:47کیا کہنے جناب کیا کہنے
25:49جلال فرید دیکھنا ہو
25:51تو اللہ الدین علیہ حمد سابر کو دیکھ لیں
25:53اور جمال فرید دیکھنا ہو
25:55وہ محبوب الہی
25:57کیا کہنے سبحانہ اللہ
25:58حضرت یہ چونکہ دیکھئے
25:59تعلق بھی ایسا
26:00نسبت بھی ایسی
26:01اب جلال مصوی پیچھے
26:03جلال فاروقی
26:04وہا وہا
26:05آپ نے کیا جملہ دیا جناب
26:06جس طرح شہادت جہری اور سرنی
26:08آپ نے کیا کمال جملہ دیا
26:10سبحانہ اللہ
26:11یہ ان کا فیض ہے
26:12تو
26:13جب دیکھئے
26:14اس میں مجھے لگتا ہے
26:16ایک ناز اور ایک لادلہ پنج ہوتا ہے
26:18نا
26:18کوئی بھی ان میں تھا
26:20مامو بھنجا
26:21کہاری صاحب آپ سمجھیں
26:22پھر داماد ہونا
26:24وہ گھر میں بچہ پلا بھی ہونا
26:26ان کے زیرے
26:26کفالت و پربریش رہنا
26:28اس سے ایک آ جاتا ہے نا
26:29ایک داماد ہوتا
26:31آڈ
26:33اچھے جب خلافت عطا ہوتی وہاں
26:34چونکہ قانون تھا
26:35خان کا فریدی کا
26:36کہ بھئی جس کو بھی خلافت ملنی ہے
26:38اس نے ہانسی جانا ہے
26:40یہ کہ ہانسی جو ہے
26:41اگر ہم لاہور سے دلی جائیں
26:42تو پہلے ہریانہ آتا ہے
26:43وہاں ہانسی ہے
26:44آج کے حساب سے میں بتا دوں
26:46یعنی ادھر سے جو بندہ جا رہا ہے
26:48دلی پاک پتن سے
26:49تو وہ پہلے ہانسی ہریانہ جائے گا
26:51پنجاب سے ہو کے جائے گا
26:53تو رستے میں تھا
26:54تو یہ آپ نے رول رکھا ہوا تھا
26:56کہ جو جائے گا
26:57حضرتِ قطب جمال
26:58قطبِ اول
26:59حضرتِ خاجہ
27:00قطب الدین
27:00جمالِ حانسوی
27:01رحمت اللہ تعالی
27:02یہاں میں یہ بھی کہہ دوں
27:04ان میں اکثر سادات ہیں
27:05لیکن نہ کبھی سید لکھا ہے
27:07نام کے ساتھ
27:08نہ کبھی شاہ لکھا ہے
27:10سبحان اللہ
27:10دنیا ان کے کمال و مقام کے بعد
27:13جانتی ہے ان کا نصب کیا ہے
27:15اور تصوف یہی ہے
27:17کاری صاحب
27:17مولانا جامی کہتے ہیں
27:24وہ اس بات پہ آگے نہیں گئے
27:26کہ یہ فلان بن فلان کا بیٹا ہے
27:29وہ اپنے تقوی اور زہد
27:31اور اپنی بندگی
27:32اور اللہیت
27:33اور قربِ الہی کی بنیاد پہ
27:34دنیا نے انہیں جانا
27:35اور بعد میں ڈھونڈا
27:37یہ کن کا بچہ ہے
27:38اس کے والد کون تھے
27:39اس کی ماں کون تھی
27:40اس کا شجرہ
27:41یہ ہے اصل کمال
27:43ولایت الوحانیت کی دنیا میں
27:45تو جب خلافت عطا ہوئی
27:47اور وہاں گئے
27:47اب سواری پہ سوار خانکہ میں
27:49داخل ہو گئے
27:50اور خلیفہ آزم بابا فرید کا
27:52جو مہریں لگانے والا بابا تھا
27:53خلافتوں پہ
27:55وہ کیا چیز ہوگی
27:56کیا ہستی ہوگی وہ بھی
27:57سبحان اللہ
27:58تو پسند نہ آیا
27:59کہ یہ شہزادہ جو ہے
28:00سابزادہ
28:01خانکہ میں سواری پہ کیوں داخل ہوئے
28:04جہاں بڑے بڑے گھٹنوں کے بال آتے ہیں
28:05اللہ
28:06اندر سے ناغوار گزرا
28:08لیکن کہا کچھ نہیں پتا تھا
28:09مرشد کا
28:10مرشد زیادہ ہی سمجھیں
28:11دماد بھی ہے
28:12بانجا بھی ہے
28:13تھوڑا در گزر کر دیا
28:15آ گئے بیٹھ گئے
28:17کیسے آئے
28:18انہوں نے کہا
28:18جی یہ خلافت بابا صاحب نے دیا
28:20آپ سے مہر لگوانی ہے
28:21اچھا لاؤ
28:22چراغ جلایا
28:23شمہ جلائی
28:24وہ ہواں اندھی چلی
28:26شمہ بجھ گئی
28:27محمدتی بجھ گئی
28:29کہا اچھا وہ
28:30پہلے ہی اندر وہ تھا تھوڑی
28:31چلو کل لگائیں گے
28:33اب اندھیرہ ہو گیا
28:34چراغ تو وہاں
28:34روز کون سا مہچسیں تھی
28:36ہوا چل رہی ہے
28:37آپ نے پھونک ماری
28:39کاری صاحب
28:40لوگ چراغ
28:41بجھانے کے لئے
28:42پھونک مارتے ہیں
28:43اللہ ادین علی احمد صابر
28:45نے بجھے ہوئے چراغ
28:46کو پھونک ماری
28:47وہ جل گیا
28:47اللہ اکبر
28:48اللہ اکبر
28:49اب یہ کرامت کا
28:51اظہار بھی انہیں
28:52ناگوار گزرا
28:52کہ یہ جونئر ہے
28:54مہر لگوانے آیا
28:55اور مجھے اپنا کمال
28:56دکھا رہا ہے
28:56اللہ اکبر
28:57اللہ اکبر
28:58انہیں کہا
28:58جی میں کہا
28:59آپ کو کل تک کون
29:00اب انتظار کرے
29:01یہ میں نے جلا دی ہے
29:02آپ کر دیں
29:02یہ کیفیت ہو گئی نا
29:05دوسرے دن
29:06اتنے جلال میں آئے
29:07کہ انہوں نے
29:07خلافت ہی پھاڑ دی
29:11کتب جمال ہانسوی نے
29:12بابا صاحب
29:13اپنے مرشد کی دی ہوئی
29:14خلافت نامہ پھاڑ دیا
29:16نہ سائن کیے
29:17نہ دستخط کیے
29:18فرمایا
29:19تم دلی میں
29:20ڈیوٹی دلی میں لگی تھی
29:21شہر دلی کی ولایت
29:22تو کتبیت عطا ہوئی تھی
29:23فرمایا
29:24تم تو ساری دلی جلا دو گئے
29:25اور لوگوں کو جلا دو گئے
29:27تم تو خلافت کی
29:28مسنت کی اہل ہی نہیں
29:29اور خلقِ خدا
29:30مخلوقِ خدا کو
29:31ڈیل ہی نہیں کرس
29:31تمہارا جلال ہی اتن ہے
29:33لہٰذا میں نہیں
29:34سائنل کروں گا
29:35وہ تقرار ہو گئی
29:37اور حضرتِ
29:38علیہ الدین علی
29:39احمد صابر کلیری
29:40اسی حال میں
29:41وہاں سے نکلے
29:41لیکن چلتے ہوئے
29:43فرمایا
29:44آپ نے
29:44میرا خلافت
29:46نامہ چاک کیا ہے
29:47میں نے آپ کا
29:47سلسلہ قطع کر دیا ہے
29:50جلال کا ایک اور
29:51مظاہرہ
29:52باطنی اور روحانی
29:53اب آپ کے بعد
29:54سلسلہ نہیں چلے گا
29:55آپ نظامی صابری
29:57کے سوا تیسرا
29:58مجھے بتائیں
29:58بابا صاحب سے کون
29:59کیا کہنے جاتا ہے
30:00حالانکہ وہ
30:00خلیفہ عاظم تھے
30:02موسٹ سینئر
30:03اسی حال میں
30:04پاک پتن واپس آئے
30:06بابا صاحب کو
30:06سارا معاملہ پیش کیا
30:07یہ بھی
30:08وہاں کسی کی
30:09جرت نہیں تھی
30:10سوائے
30:10اللہ الدین علی
30:11احمد صابر کرے
30:12کہ آکے یہ
30:13سارا بیان کرے
30:14بابا فرید گنجے شکر
30:15نے فرمایا
30:16ایک تاریخی جملہ ہے
30:17کاری صاحب
30:18میں سمجھتا ہوں
30:19آج ان سارے
30:20مشایخ کی نظر
30:21میں وہ کر رہا ہوں
30:22فرمایا
30:23فرید پارا کردے
30:25جمال را
30:26رتما دوخت
30:28جو جمال نے پھاڑ دی ہے
30:30فرید بھی سی نہیں سکتا
30:31آئے
30:32اللہ
30:33مرشد کہہ رہا
30:35مرشد کہہ رہا
30:36کیا کہنے
30:37یہ پہلو بھی آئیں
30:38تو تصوف سمجھائے
30:39روحانیت سمجھائے
30:41میرے بھانجے
30:42میرے پیارے
30:42میرے لادلے
30:43اب جو اس کا پھاڑا ہوئے نا
30:46میں اب نیا بنا کے دوں گا
30:48لیکن دلی کا نہیں
30:50اب کلیئر ڈیوٹی لگے گی
30:51وجہ یہ بنی تھی
30:53کہ تو مخلوق میں نہیں
30:54تو ایسی جگہ رہا ہے
30:56اب جو کلیئر گئے ہیں
30:57وہ بھی بڑا شاعر تھا
30:58وہاں کے لوگوں نے
30:59خالفت کی
31:00وہاں ایک جلال کا
31:01ایک جھلک بس دیکھ لیں
31:03پہلی صف سے آپ کو
31:04اور آپ کے درویشوں کو
31:05جب اٹھایا نا
31:06وہاں کے قاضی نے
31:07اور وہاں کے حاکم نے
31:09تو آپ باہر آگئے
31:10پہلی صف سے اٹھایا
31:11دوسری میں دوسری سے
31:13تیسری میں آخر بس سے باہر آگئے
31:15باہر جلال میں کھڑے ہوئے
31:17جب وہ جماعت کھڑی ہوئی نا
31:18تو آپ نے مسجد سے کہا
31:20یہ جھکے ہیں
31:21تو کیوں نہیں جھکتی
31:24یہ نمازی رکوب اور سجدے میں ہے
31:26تو بھی رکوب کر
31:27مسجد نے ایسا رکوب کیا
31:29کہ مسجد بھی شہید اور نمازی
31:32پھر جا کے کلیئر کے جنگل میں
31:33آپ نے دیرہ لگایا
31:34کیا کہنے
31:35کیا رنگ ہے
31:36ناظرین کرام یہ جو رنگ ہے
31:38دیکھیں نا
31:39اللہ پاک نے جب اپنے
31:40محبوب کے غلاموں
31:42کا تعارف کروایا
31:43تو وہاں بھی ہمیں
31:44جمال اور کمال نظر آتا ہے
31:46محمد الرسول اللہ
31:48واللزین معہو
31:49وشدہو لالکفار
31:51روحماو بینہم
31:52حضور کبلہ ڈاکس ایب کی بارگاہ میں
31:54حاضر ہوتے ہیں
31:54ڈاکس ایب کی بارگاہ میں حاضر ہوتے ہیں
31:55کچھ اور آپ کی تعلیمات کے حوالے سے
31:57محبت نامات آفرمائیے
31:59ماشاءاللہ
32:00بہت خوبصورت ذکر خیر چل رہا ہے
32:03اور ماشاءاللہ
32:03ڈاکس ایب نے بڑی قیمتی باتیں
32:05بہت چاہیے
32:06آئی تو سابر پیہ سرکار کا جو جلال ہے
32:08وہ ادھر سے یار ہے
32:09سبحان اللہ
32:11سبحان اللہ
32:12میں گھر صاحب چند ایک باتیں
32:14واضح کرنا چاہتا ہوں
32:16کہ جب لوگ
32:17اولیاء اکرام کے احوال سنتے ہیں
32:19تو وہ ان کو
32:20اپنے اوپر قیاس کرنے کی کوشش کرتے ہیں
32:22ٹھیک ٹھیک
32:23اور وہ موجودہ جو اس وقت کے احوال ہیں
32:25یا اس وقت کے معاملات ہیں
32:26ان پر ان کو پرکھنے کی کوشش کرتے ہیں
32:28تو میں بس اشارتاً ارز کروں گا
32:31کہ اگر
32:32مثلا میں کسی جگہ پر پڑھ رہا تھا
32:34اور ایک کلپ بھی سنا
32:36کہ بارہ بارہ سال
32:37کھائپ ہے بغیر کوئی بندے کوئی رہ سکتے ہیں
32:39کوئی ایسے ہیں
32:39تو پہلی بات تو یہ ہے
32:40کہ یہ کرامتاً ہوتا ہے
32:41اللہ کی طرف سے ان کو یہ خصوصیت عطا ہوتی ہے
32:44اور اللہ کی طرف سے ان کو نور نصیب ہوتا ہے
32:46حضرت سید علی احمد صابر کلیر
32:49رحمت اللہ علیہ کی دعا
32:50جو دعائیں نور کہلاتی ہے
32:51وہ بھی ایسی ہے
32:52نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا کا
32:54وہ تھوڑا سا ایک
32:55آپ سمجھیں تفصیلی حصہ ہے
32:57کہ آپ دعا فرمایا کرتے تھے
32:59اللہ میرے اوپر بھی نور عطا فرما
33:00میرے دائیں بھی نور
33:01میرے بائیں بھی نور
33:02سامنے بھی پیچھے بھی
33:03ہر جگہ نور عطا فرما
33:05اور وہ نور تھا جو آپ کو
33:06اللہ تعالیٰ غزا کی صورت میں عطا فرماتا تھا
33:08جس طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
33:11ابیتو اندہ ربی
33:12یتعیمو لی ویسقینی
33:13میں میری راتیں اپنے رب کے پاس گھلتی ہیں
33:16وہ مجھے کھلا بھی دیتا ہے
33:17پلا بھی دیتا ہے
33:18بلکہ ڈاک سب اگر آپ کو اجازت دو
33:19تو میں وہ سورہ کحف کے حوالے سے
33:21جی جی میں اسی طرف
33:22بہت سال تک لیٹے رہے
33:23بلکہ
33:24اسی طرف
33:25اور پھر حضرت عزیر علیہ السلام
33:27حضرت عزیر ایک سو سال تک
33:29جو ہے وہ اس نیند میں آپ رہے ہیں
33:33جو عارضی موت تھی
33:34جو اللہ نے عطا کی
33:35سو سال تک یہ تو صرف بارہ سال ہے
33:37اور پھر درستر کمال کی بات یہ ہے
33:39کہ اللہ پاکہ جب انہیں دوبارہ حیات عطا کی
33:41تو فرمایا فرندر علیہ تعامق
33:43مشرابق
33:43دیکھو وہ ترو تازہ ہے
33:45بلکہ
33:45سو سال پڑی رہی
33:46دوسرا حضرت علیہ عمد صابر کلیر
33:49رحمت اللہ علیہ
33:49کہ جو جذب کے معاملات ہیں
33:51یہ بھی اپنی جگہ پر ایک خاص
33:53کیفیت رکھتے ہیں
33:55بیسے تو سلسل چشت کے اندر
33:56جذب و حال کا غلبہ رہتا ہے
33:58لیکن آپ کی طرف یہ زیادہ تھا
34:00حضرت علیہ عمد صابر کلیر
34:02رحمت اللہ علیہ
34:02اور ہمارے بزرگوں نے لکھا ہے
34:04کہ بہت ساری ایسی
34:07روحانی چیزیں ہوتی ہیں
34:08یا روحانی مدارے جیسے ہوتے ہیں
34:10کہ جو عبادت کے ساتھ
34:11ریاضت کے ساتھ
34:12مجاہدوں کے ساتھ حال نہیں ہوتے
34:14واللہ کریم جذب کی کیفیات کے ذریعے
34:16وہ حل فرما دیتا ہے
34:18وہ کسی معروف شاعر
34:21نے بھی یہ بات کی تھی
34:22کہ جائے کہ
34:28جس طرح زاہد و عابد عبادت کر کے
34:31زہد کے ساتھ
34:32ہزار سال پہنچنے میں لگا دیتا ہے
34:35وہاں پر عشق کی شراب پینے والا
34:37کہ آہ کرتا ہے
34:38اور وہاں پہنچ جاتا ہے
34:39اور حضرت علیہ عمد صابر کلیر
34:41ان اولیاء اکرام میں سے
34:43اس وجہ سے
34:44یہ جذب کی کیفیت ہے
34:45اور آپ کے جو حال کی کیفیت ہے
34:48اور بچپن سے ہی آپ کی یہ صورتحال تھی
34:50آپ علیدہ رہنے کی کوشش کرتے
34:52اور دور عبادی سے دور رہتے
34:55اور کوشش کرتے
34:56کہ آپ تنہا عبادت میں بھی تنہا ہوں
34:58حضرت شمس الدین ترک پانی پتی
35:00جو آپ کے خلیفہ اول اور خلیفہ آزم ہے
35:02وہ ذکر فرماتے ہیں
35:04کہ مجھے یہ خاص نصیت تھی
35:05کہ جب میں عشاء کے بعد
35:06اپنے عبادت خانے میں جاؤں
35:08تو خبردار آنا نہیں ہے
35:10آنا ہے تو نماز تحجد کے وقت
35:11مجھے وضو کروانے کے لئے آنا ہے
35:13وہ کہتے ہیں کہ میں
35:15مطلب یہ سمجھتا تھا
35:16کہ آپ شاید آرام فرما رہے ہوں گے
35:17لیکن نہیں
35:18بعد میں مجھے محسوس ہوا
35:19کہ آپ آرام نہیں فرما رہے تھے
35:21وہ جو نماز عشاء سے لے کر
35:22نماز تحجد کا وقت تھا
35:24وہ آپ کا تنہائی
35:25وہ جو
35:26حسن بریلی رحمت اللہ نے فرمایا
35:28کہ دل میں ہو یاد تیری
35:29وہ شاید تنہائی ہو
35:31حرکت و خلوت میں
35:32عجب انجمن آرائی ہو
35:34تو اصل میں وہ انجمن آرائی تھی
35:35جو عشاء کے بعد سے لے کر
35:37نماز تحجد تک ہوتی تھی
35:38کیا بات
35:38اور آپ اس خلوت کے اندر
35:39اللہ تعالیٰ کی خاص انوار و تجلیات سے
35:42فیضیاب ہوتے تھے
35:44تو جذب کی جو قیفیت ہوتی ہے
35:45یہ انسان کو
35:46اس جگہ تک لے جاتی ہے
35:48جہاں تک عام عبادت نہیں لے جا سکتی
35:50اور ایک ہوت بات میں
35:51یہاں عرض کرنا چاہوں
35:52کہ باوجود اس کے
35:53کہ آپ پر جذب اور حال کا غلبہ تھا
35:56لیکن اس کے باوجود
35:58آپ نے کبھی بھی
36:00شریعت محمدی کی خلاف ورزی نہیں کی
36:02اور خاص طور پر یہ میری
36:04زارش اور میری یہ جملے
36:06خاص طور پر آج کے جو چشتی سابری ہیں
36:08ان کے لیے
36:08بہت سارے ایسے لوگ جو چشتی سابری
36:11کہلواتے ہیں
36:11اور وہ میں سمجھتا ہوں
36:13کہ شریعت سے انہوں نے
36:14اپنے آپ کو دور کیا ہے
36:16اور وہ سمجھتے ہیں
36:16کہ شاید جذب و حال کا تقاضی یہ ہے
36:19کہ ہم جو ہے وہ
36:20نہ نماز پڑھیں
36:20نہ روزہ رکھیں
36:21نہ دے کے کام کریں
36:23تو یہ جو ہے وہ
36:24اس سے زیادہ
36:26اللہ کا قرب نصیب ہوگا
36:27قطع نہیں
36:28بلکہ جو سلسلہ چشتیہ
36:30سابریہ کے سرخیلے اول ہیں
36:31ان کا یہ سبق ہے
36:32انہوں نے ہمیشہ عبادت کی
36:34ہمیشہ نماز پڑھی
36:35ہمیشہ تحجد
36:36بلکہ آپ کے سوانے میں آتا ہے
36:38کہ تحجد آپ کی
36:39پانچ چھ سال کی عمر سے شروع ہو گئی تھی
36:40یعنی جیسے ہی آپ
36:49اور پھر یہ تحجد
36:50یعنی وہ تو چلتا رہتا ہے
36:52اور کبھی بھی آپ نے
36:53عبادت میں
36:53اللہ کی بندگی کے اندر
36:55کبھی کتا ہی نہیں کی
36:56تو اس لیے
36:57سلسلہ چشتیہ
36:58سابریہ کے خاص طور پر
37:00جو متاقیدین
37:00اور متوسلین
37:02ان کے لیے ضروری ہے
37:03کہ آپ ان کے منحج کو اپنائیں
37:05حضرت علیہ احمد سابری کلیر
37:07یہ رحمت اللہ علیہ کا
37:08اثر منحج ہے
37:08نرسہ قبلہ آپ کا یہ تاریخی جملہ ہے
37:11کہ چاہے جذب و حال کا مقام تھا
37:13جلال کا
37:13لیکن شریعت سے کبھی نہیں ٹکر آئے
37:15سرکار دعالم
37:16نور مجسم
37:17شفیع موظم
37:17معاشر صدیقہ
37:18رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں
37:19کہ آپ
37:20اپنی ذات کے حوالے سے
37:21سب کو معاف کر دیتے
37:22لیکن جہاں
37:23حدود اللہ کی باری آتی
37:25تو وہاں سرکار دعالم
37:26سختی کرتے
37:26اور شریعت سے
37:28اولیاء اللہ نہیں ٹکر آتے
37:30ہمیشہ جلال بھی رہا
37:31لیکن شریعت کے پاسداری کی ہے
37:33میں بہت شکریہ ادا کروں گا
37:35بہت سے
37:36علم معلومات ایسی ہیں
37:38جو کتابوں میں نہیں ملتی
37:39قبلہ مجدی صاحب کی صحبت میں
37:41بیٹھتے ہیں
37:41تو وہ مل جاتے ہیں
37:42ایسے ایسے ایسے اکدہ
37:42کشائی آپ کرتے ہیں
37:43میں حضور قبلہ
37:44ڈاکٹر محمد شزاہ
37:45مجدی صاحب قبلہ
37:46آپ کو بہت شکریہ
37:47ادا کروں گا
37:48اور ہمارے ساتھ جنابے
37:48کبلہ ڈاکٹر ریفانوہ صحبی صاحب
37:50کبلہ اللہ پکہ آپ کو
37:51سلام درکھے
37:52باکرام درکھے
37:53اپنے مزبان
37:54قاری محمدین اس قادری
37:55کو اجازت دیجئے
37:56السلام علیکم
37:57ورحمت اللہ وبرکاتہ
38:01زمانہ جسم ہے
38:06اور جان ہے
38:12یہ عادی اللہ
38:19زمانہ جسم ہے
38:23اور جان ہے
38:28یہ اولیاء اللہ
Comments

Recommended