- 20 hours ago
- #shaneramzan
- #ramzan2026
- #aryqtv
Huqooq ul Ibaad | Naimat e Iftar - Topic: Haq-e-Ibadat
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Dr. Sarwar Hussain Naqshbandi
Guest: Peer Irfan Elahi Qadri, Qari Younus Qadri, Mufti Khalil Ahmed Qadri
Sana Khuwan: Shafaqat Ali Fareedi
#shaneramzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Dr. Sarwar Hussain Naqshbandi
Guest: Peer Irfan Elahi Qadri, Qari Younus Qadri, Mufti Khalil Ahmed Qadri
Sana Khuwan: Shafaqat Ali Fareedi
#shaneramzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00شان رمضان
00:08ہے مؤمنوں کے دل کا اجالا شان رمضان
00:23بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:25مولای صلی اللہ علیہ وسلم دائماً عبدا
00:30ناظرین اکرام نعمت افطار کا یہ خصوصی سیگمنٹ
00:34اور آپ کا میزمان ڈاکٹر سرور حسین نقشبندی حاضر خدمت ہے
00:37حمد کے چند اشار سے آغاز کرتے ہیں اور پھر پروگرام کے
00:41موضوع کی طرف چلتے ہیں کہ میرے خیال کا سبزہ بھی لہ لہانے لگا
00:47میرے خیال کا سبزہ بھی لہ لہانے لگا جو حمد لکھی میرا ہاتھ جگ
00:55مگانے لگا جو حمد لکھی میرا ہاتھ جگ مگانے لگا سمجھ
01:02گیا کہ یہ تیرے کرم کا مظہر ہے جب اشک بہنے لگے تو میں
01:08مسکرانے لگا جب اشک بہنے لگے تو میں مسکرانے لگا خوشی
01:14ملی تو زبان تیرا ہی ذکر کیا خوشی ملی تو زبان تیرا ہی ذکر
01:22کیا جو دل اداس ہوا حمد گن گنانے لگا جو دل اداس ہوا حمد
01:30گن گنانے لگا عطا نوازی کی ایسی بھی لہر دیکھی ہے سمندروں میں
01:37کوئی راستہ بنانے لگا سمندروں میں کوئی راستہ بنانے لگا مجھے
01:45بھروسہ اگر ہے تو تیری رحمت پر کرم سے اپنے میری معاصیت
01:52چھکانے لگا یہ حمد کہنا سرا سر تیری عنایت ہے میرے سخن
01:59کو یہی رنگ راستانے لگا سنا کے باب میں ایسا کرم ہوا
02:05سرور افق پہ میرا تخیل مجھے اڑانے لگا جو حمد لکھی میرا
02:12ہاتھ جگ مگانے لگا ناظرین اکرام انہی اشار کے ساتھ پروگرام
02:18حقوق جو سیگمنٹ ہے نمت افطار کا اور اس میں آج ہم بہت ہی اہم
02:23موضوع پر بات کریں گے اور جس کو انسان کا مقصد تخلیق قرار دیا
02:28قرآن کریم نے کہ وما خلقت الجنہ والانسہ اللہ لیعبدون
02:33ہم نے جنوں اور انسانوں کو سوائے عبادت کے کسی اور کام کے لیے پیدا
02:38نہیں کیا یعنی اللہ تعالی نے انسان کا جو مقصد تخلیق ہے اس میں
02:43عبادت کو ساتھ رکھ دیا ہے کہ میری عبادت کروگے دنیا میں اپنی
02:47دیگر جو امور ہیں زندگی گزارنے کے اس کے کرنے کے ساتھ ساتھ جو
02:51بنیادی مقصدیت ہے وہ میرے حضور سجدہ ریز ہونا ہے میری عبادت
02:55کرنا ہے میرے ساتھ تعلق استوار کرنا ہے اور اپنے حق کے بندگی کو
03:00ادا کرنا ہے اسی پر آج ہمارا موضوع ہے اسی پر ہم بات کریں
03:05گے حقوق عبادت کیا ہیں عبادات کا بندوں کے اوپر حق کیا ہے کہ
03:09ان کو ایک تو یہ کہ ادا کرنا ہے پھر اس کا قرینہ کیا ہے اس
03:13کا سلیکہ کیا ہے اس کے عداب کیا ہے اس کے تقاضے کیا ہیں اس کے
03:17اوپر انشاءاللہ ہم بات کریں گے کہ بندگی کا حق ادا ہو سکے یہ
03:21ہمارا آج کے موضوع ہے اور ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے جناب محترم پیر
03:27عرفان الہی قادری صاحب ہمارے آپ سب کے بہت ہی پسندی دور
03:31ہمارے بہت سارے پرگراموں میں اروائی کیو ٹی وی کے آپ انہیں
03:34دیکھتے ہیں اور ٹرسمیشن کا خاص حصہ ہوتے ہیں اس پر بیرچوکٹیا
03:38کے بلاب کا قاری محمد یونس قادری صاحب ہمارے آہ مہمان بھی اور
03:42میزمان بھی اور ہمیشہ جب تشریف لاتے ہیں اور جب بھی تشریف فرما ہوتے
03:47ہیں رونک ہوتی ہے ایک پرگرام میں جناب مفتی خلیل احمد قادری صاحب
03:51ہمارے ساتھ موجود ہیں بہت امدہ گفتگو کرتے ہیں اور آج بھی انشاءاللہ
03:55ان سے ہم مستفید ہوں گے کبلا بہت شکریہ آپ کی تشریف آوری کا
03:59صاحب آل سے ممتاز اور نوجوان اور خوش گلو اور سریلے اور ہر
04:05حوالے سے ماشاءاللہ بہت اچھا پڑھنے والے شفاقہ تریفریدی ہمارے
04:09ساتھ موجود ہیں آپ کو بھی خوش آمدیت کہتے ہیں رسم اللہ کلام
04:13اتفاقی
04:44جمال ناممکن کوئی ارکی مثال ناممکن ایسا حسنو جمال ناممکن
05:12بیٹھ جائے جو ان کے قدموں میں
05:26بیٹھ جائے جو ان کے قدموں میں
05:41اس کو آئے جو ان کے قدموں میں
05:51اس کو آئے جو ان کے قدموں میں
06:07کوئی ارکی مثال ناممکن ایسا حسنو جمال ناممکن
06:29باد ارکے کوئی نبی آئے
06:53سوچنا بھی
06:56محال ناممکن
07:02سوچنا بھی
07:05محال ناممکن
07:11نا ترکی اتا سے ہوتی ہے
07:20نا ترکی اتا سے ہوتی ہے
07:35اپنی ایسی مجال ناممکن
07:45چشمِ مازاغ کے سوا سرور
07:56چشمِ مازاغ کے سوا سرور
08:08رویتِ ذر جلال ناممکن
08:16رویتِ ذر جلال ناممکن
08:24کوئی ارکی مثال ناممکن
08:36ایسا حسنو جمال ناممکن
08:47اللہ سبحانہ اللہ
08:48جیتے رہے ہیں
08:50بہت دعائیں آپ کے لئے
08:51اور یہ کمپلیمنٹس ہیں آپ کے لئے
08:53جیتنے بھی لوگوں نے یہ کلام پڑا ہے
08:55سب سے اچھا آپ نے پڑا ہے
08:57میرے سمیت
08:59بہت تیشیر
08:59ماشاء اللہ
09:00سلام بکرہیں
09:01آپ خوش رہیں
09:01اللہ آپ کو عباد رکھے
09:02اور ایسی مرکت آپ کو عطا فرمائے
09:04گفتگو کا آغاز
09:06پیر صاحب کرتے ہیں
09:07حقوق ہمارا موضوع
09:08حق عبادت آج کا موضوع ہے
09:10عبادت کا جو اصل مقصد ہے
09:12وہ کیا ہے
09:13اور حق کے عبادت کیا ہے
09:14اس پہ دیرمائی فرمائے
09:16بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:18بہت شکریہ
09:20انسانی جندگی حقوق کے حسار میں چلتی ہے
09:24اور بندوں کے لئے
09:26سب سے پہلا حقوق ان کے خالق کا ہے
09:28ان کے مالک کا ہے
09:30اور اسی طرح
09:33اللہ کے بعد
09:34اللہ کے ساتھ
09:35جس چیز کا انسان کو جوڑنے کا تعلق ہے
09:38وہ عبادت ہے
09:39ماشاءاللہ
09:40جس طرح اللہ کا حق سب سے پہلے ہے
09:43اسی طرح انسان کے لئے
09:44عبادت کو بھی مقدم رکھا گیا
09:47عبادت چونکہ
09:48ماسی واللہ سے
09:49پاک ہو کر
09:51اپنے تخیلات کو
09:53اپنی ذات کو
09:54صرف اللہ کے حصول کے لئے
09:57اللہ کے ساتھ جوڑنے کے لئے
09:59جب انسان اس تنہائی اور یک جائی میں چلا جائے
10:03اسے عبادت کہا جاتا ہے
10:04محالاللہ
10:05جب وہ اپنے خالق و مالک سے کلام کر رہا ہے
10:08جب اسے غیر کی خبر نہیں ہے
10:10اور صرف اللہ کا ہو کر
10:12اللہ کی عبادت
10:15اور اللہ کے حضور سجدہ ریز ہونے کے لئے
10:17جب وہ اپنی کیفیات کو لے کر چلے
10:20اور اس طرف نکلے
10:21اور عبادت میں سب سے بڑی بات ہے
10:24اخلاص
10:26للہیت اور خشیت
10:27یہ عبادت کے حقوق میں سے
10:30لازم حق یہ ہے
10:31چونکہ حضور نے یہ بھی فرمایا
10:33کہ عملوں کا داروں مدار نیتوں پر ہے
10:35اب اخلاص
10:37للہیت
10:38خشیت کے ساتھ
10:39اللہ کے حضور
10:41اللہ کی رضا کے لئے جھکنا
10:43اور خالص
10:44عبادت
10:45اسے کہا جاتا ہے
10:46کہ نہ تو اس میں دکھلاوہ آئے
10:48نہ ریاکاری آئے
10:49بلکہ قرآن مجید میں
10:51انٹرو میں آپ نے بھی ایک آیت مقدسہ کی تلاوت کی
10:55قرآن مجید میں
10:57اللہ رب العزت نے فرمایا
10:58کہ فَوَيْلُ لِلْمُسَلِّنَ
10:59اللَّذِينَهُمْ أَنْسَلَاتِهِمْ سَاحُونَ
11:01اللَّذِينَهُمْ يَرَاؤُونَ وَيَمْنَعُونَ الْمَعُونَ
11:04یعنی وہ لوگ
11:05جتنی مرضی
11:06لمبی عبادتیں کرتے پھریں
11:08یہاں فرما دیا گیا
11:09کہ جو ریاکار ہیں
11:10جو دکھلاوے کے لئے عبادت کر رہے ہیں
11:13وہ ان کے موں پہ ماری جاتی ہے
11:14قبولیت کا درجہ نہیں ملتا
11:16تو جتنی مرضی
11:17ساری رات
11:18آپ مسلحے پہ بیٹھے رہیں
11:20اللہ کے حضور
11:20عبادت کرتے رہیں
11:22نماز میں مشغول رہیں
11:23نوافل میں مشغول رہیں
11:25لیکن اخلاص کے ساتھ
11:27خشیت کے ساتھ
11:28للہیت کے ساتھ
11:29ایک سجدہ بھی رب کے حضور کر لینا
11:32یہ ساری رات
11:33دکھلاوے کے لئے بیٹھنے سے
11:35افضل و عالی ہے
11:36اور عبادت میں
11:37سب سے بڑی بات یہ ہے
11:39کہ ہم جس طرح
11:40اللہ کے ساتھ
11:41کسی کوئی شریک نہیں
11:42ٹھیرا سکتے
11:43عبادت میں بھی
11:44ہم عبادت کو
11:46اس طریقے سے کریں
11:47کہ کسی غیر کا
11:49اس میں شائبہ تک نہ آئے
11:50اور صرف
11:51اللہ کی رضا جوئی کے لیے
11:52اللہ کی ذات کے لیے
11:54اللہ کے تقرب کے حصول کے لیے
11:56رجوعِ الاللہ کے لیے
11:58انسان اپنے تن بدن کو
12:01اللہ کا کر کے
12:02اللہ کے لیے ہو کر
12:04جس طرح کہ
12:05ہم اکثر یہ کہا کرتے ہیں
12:07مولا علی شہرِ خدا کررم
12:08اللہ واجل کریم
12:09کہ آئے تو اللہ کے گھر میں
12:11رہے تو اللہ کے بن کے
12:13گئے تو اللہ کے گھر سے
12:16عبادت کا حصول آپ نے
12:17ہمیں یہ دیا ہے
12:18اور مولا کائنات سے
12:20عبادت کا یہ حصول ملتا ہے
12:22زندگی بر کی مثالیں
12:23اپنی جگہ ہیں
12:24کہ بھئی عبادت اس حال میں
12:26اس طریقے سے کرو
12:27کہ اللہ کے لیے کرو
12:29اللہ کے بن کر کرو
12:30اور صرف اللہ کے رہ کر کرو
12:33سبحان اللہ
12:33سبحان اللہ
12:34کیا کہنے
12:35آجہ کاری صاحب
12:36عبادت اور اخلاص کا
12:38کا تعلق ہے
12:39یعنی عبادت تو یہ
12:40کہ آپ کے ایک ذمہ داری ہے
12:41وہ آپ نے پوری کرنی ہے
12:43لیکن اس میں
12:44اخلاص کا ہونا
12:45کتنا ضروری ہے
12:46اور کیا آپ نے صرف
12:48ادائے فرض کر دیا
12:49تو وہ کافی ہے
12:50یا اخلاص
12:50کی شمولیت
12:51اس کے ساتھ اہم ہے
12:53جی ڈکسا
12:53پہلے تو میں آپ کو
12:54مبارک بات پیش کہتا ہوں
12:55جو آپ نے
12:56آج حمدیہ کلام پڑھا
12:58پھر آپ کا جو کلام
12:59نات کا
12:59ماشاءاللہ بہت خوبصورت
13:00آپ نے لکھنے کا حق ادا کیا
13:01انہوں نے پڑھنے کا حق ادا کیا
13:03سلامت رہے جی
13:04ماشاءاللہ
13:04کبلا اخلاص جو ہے
13:06تمام تر عبادات کی
13:08قبولیت کی جو
13:09سند ہے وہ اخلاص ہے
13:11اخلاص کا جو
13:12لغوی معنی ہے
13:13وہ ہے خالص
13:13اور صاف ہونا
13:15یعنی
13:15کسی چیز کا شائبہ
13:17اس کے اندر موجود نہ ہو
13:19یعنی تمام تر
13:20قلبی اور عملی
13:21توجہ
13:22صرف اللہ کی رضا کے لئے ہو
13:23یعنی اس میں
13:24نہ دکھاوا ہو
13:26نہ تسنو ہو
13:27نہ بناوٹ ہو
13:27صرف للہیت
13:28اس کے اندر موجود ہو
13:29جب انسان
13:31کو للہیت مل جاتی ہے
13:33اخلاص مل جاتا ہے
13:34تو پھر رب کائنات
13:36عمال کے
13:37حجم کو نہیں دیکھتا
13:39وہ
13:39سورہ حج میں کہا
13:41لَيْنَا لَلَّهُ لُحُومُهَا وَلَا دِمَا هُوَا
13:43وَلَاكِنِ يَنَا لُهُ تَقْوَى مِنْكُمْ
13:45فرمائے
13:45اللہ پاک
13:46نہ تو تمہاری قربانیوں کو دیکھتا ہے
13:48نہ گوشت کو دیکھتا ہے
13:49بلکہ تمہارے دنوں کا تقویٰ دیکھتا ہے
13:51اللہ خورت
13:52یعنی آپ دیکھیں
13:54خالقِ کائنات نے
13:55قرآنِ پاک میں
13:55ایک جگہ نہیں
13:56بار بار حکم دیا
13:57کہ اخلاص کے ساتھ
13:58دین کو اللہ کے لئے خالص کر لو
14:00سورہ بینا میں کہا
14:01وَمَا أُمِرُوا إِلَّا عَلِيَ عَبُدُ اللَّهُ مُخْلِصِينَ
14:03اللَّهُ الدِّين
14:04فرمائے
14:05اپنے دین کو
14:06صرف اللہ کے لئے خالص کر لیں
14:07پھر آپ دیکھیں
14:09سورہِ نساء کے اندر
14:10بے کائنات نے
14:11اس کا ذکر کیا
14:11اخلاص کا
14:12سورہِ نساء
14:13اور یہ پانچمہ پارہ ہے
14:15اور اس کی
14:15سیکنڈ لاسٹ آیت ہے
14:16یعنی آخری سے پہلی آیت ہے
14:18فرمائے
14:18اللہ جنہ تابو
14:19وَأَسْلَهُ
14:21وَأَخْلَصُوا
14:22وَأَخْلَصُوا دِينَهُمْ لِلَّهُ
14:23خالقِ کائنات نے
14:25سورہِ نساء کے اندر
14:35فرمایا کہ جو بندے
14:36اللہ کی بارگاہ میں
14:37توبہ کر لیتے ہیں
14:38وہ اصلہو
14:39اور اپنے آپ کو
14:39سمار لیتے ہیں
14:40اخلاص کے ساتھ
14:41وَأَتَسْلُوا بِاللَّهُ
14:42اور اللہ سے جڑ جاتے ہیں
14:43فرمایا پھر
14:44ربِ کائنات
14:45انہیں یہ نام کیا دیتا ہے
14:46فرمایا ربِ کائنات
14:47انہیں مومنین
14:48کی سنگت اتا فرما دیتا ہے
14:49اللہ خود
14:51پھر اللہ پاتھ
14:52انہیں عجرِ عظیم بھی
14:53اتا فرماتا ہے
14:54پھر دیکھیں
14:54قبلہ آپ بڑی خوبصورت
14:56بات ارز کرتا ہوں
14:56سورہ زمر کے اندر
14:57اللہ پاک نے
14:58قائد کا ذکر
14:58یہ آئیم مبارکہ
14:59ہم سنتے ہیں آپ سے
15:00لیکن ایک چھوٹے سے
15:01وقفے کے بعد
15:01ناظرین ہمارے ساتھ رہیے
15:03لوٹتے ہیں
15:04ایک چھوٹے سے
15:05وقفے کے بعد
15:24ہے مومنوں کے دل کا
15:27اجالا شانِ دمزان
15:29ہے مومن
15:33جی ناظرین
15:33خوش آمدیت
15:34کہتے ہیں
15:34وقفے کے بعد
15:35آپ کو
15:35پروگرام دیکھ رہے ہیں
15:36آپ حقوق
15:37اور آج
15:37حق عبادت
15:39پر ہم بات کر رہے ہیں
15:40اور بریک پہ
15:40جانے سے پہلے
15:41کاری صاحب
15:42کو میں نے
15:42انٹرپٹ کیا تھا
15:43وہیں سے
15:44میں چاہتا ہوں
15:44کہ آغاز فرمائے
15:45ڈکس اپ
15:46اخلاص کے حوالے
15:47سے ہم بات کر رہے تھے
15:48اور قرآن پاک میں
15:48سورہ زمر کے اندر
15:49اس کی آیت نمبر دو
15:50میں رب کائنات
15:51نے فرمائے
15:52انہا انزلنا
15:52علیکن کتابہ
15:53بالحق
15:53فعبداللہ
15:55مخلصت اللہ الدین
15:56علا للہ الدین
15:58الخالص
15:58فرمایا
15:59اس قرآن کو
16:00ہم نے حق کے ساتھ
16:00نازل کیا ہے
16:01اور آگے فرمایا
16:02فعبداللہ
16:03مخلصت اللہ الدین
16:04فرمایا
16:04اپنے دین کو
16:05اخلاص کے ساتھ
16:06لازم کر لو
16:07اچھا دیکھیں
16:08اس آیت کا
16:10جو اختتام ہے
16:12اخلاص کے ساتھ
16:13ہو رہا ہے
16:13اگلی آیت
16:14پھر رب کائنات
16:15نے پھر اخلاص
16:15کی بابت کہہ دیا
16:16علا للہ الدین
16:17الخالص
16:18خبردار
16:19کہ دین
16:20اللہ کے لئے
16:20خالص ہے
16:21اور کبلہ
16:22ایک ہوتا ہے
16:23مخلص
16:24اور ایک ہوتا ہے
16:24مخلص
16:25مخلص وہ ہوتا ہے
16:26جو اخلاص کے ساتھ
16:27للہیت کے ساتھ
16:28عبادت کرے
16:29وہ عبادت کرتا جائے
16:30کرتا جائے
16:31تو اللہ پاک
16:31اسے مخلص کر دیتا ہے
16:33وہ مخلص
16:34اللہ عبادت
16:35کل مخلصین
16:36جب شیطان کو
16:36کہا گیا نا
16:37دودھکارہ گیا
16:37اللہ کی بارگاہ سے
16:39تو اس نے کہا
16:39مالک مجھے محلت دے
16:41میں آگے سے حملہ کروں گا
16:42بندوں پر پیچھے سے
16:43آگے سے پیچھے
16:44اوپر سے نیچے سے
16:45لیکن
16:46اللہ عبادت کل مخلصین
16:47لیکن جو تیرے
16:48مخلص بندوں ہوں گے
16:49مالک ان پر میں
16:49حملہ نہیں کر سکتا
16:50تو جب بندہ
16:51مخلص ہوتا ہے
16:53پھر اللہ پاک
16:54اسے مخلص کر دیتا ہے
16:55اسے چل لیتا ہے
16:57سبحان اللہ
16:58لیکن شیطان بھی کہنے لگا
16:59کہ بابے بڑی چیز ہے
17:01سبحان اللہ
17:01سبحان اللہ
17:02اچھا مفتی صاحب
17:04اگر
17:04ہم جو حق عبادت ہے
17:06جس میں اخلاص ہے
17:07جس میں للہیت ہے
17:09جس میں
17:10متوجہ ہے
17:11جس میں تقوی ہے
17:12یہ تھاری چیزیں مل کے
17:13اس کے حقوق
17:14جو ہے وہ عبادت کے منتے ہیں
17:16تو اگر کسی شخص میں
17:18یہ خوبیاں نہیں ہیں
17:19تو اس کی عبادت
17:21قبول ہوگی
17:21یا نہیں ہوگی
17:22بسم اللہ الرحمن الرحیم
17:24اللہم صلی اللہ
17:24سجیدنا و مولانا
17:26محمدی و علیہ
17:27و صحبہ
17:27و سلیم
17:28تسلیماً قصیدہ
17:30مہترم جرام
17:30ڈاکٹر صلی اللہ
17:31نقشبندی صاحب
17:32یہ ایک امارے لئے
17:32عزاز کی بات ہے
17:33کہ مہر رمضان شریف
17:35کی افتاد
17:36ٹرانسومیشن
17:36کے اندر جو
17:37موضوعات
17:38چھڑے جا رہے ہیں
17:38انسان کی زندگی
17:39کے متعلق ہیں
17:40اور آج
17:41جس موضوع پر
17:42گفتگو ہو رہی ہے
17:43یہ انسان کی
17:44زندگی کا
17:45اولین اور
17:45بنیادی مقصد ہے
17:46اور جو آپ نے
17:47آیت تجبہ کے اندر
17:48فرما بھی دیا
17:48شروع میں
17:49کہ اللہ تعالیٰ نے
17:49انسان کی تخلیق
17:50کا مقصد ہی
17:51عبادت رکھا ہے
17:52اور عبادت کے لیے
17:53کچھ چیزیں
17:55اس کی حقوق ہیں
17:56اور حق ہوتا ہی وہی ہے
17:57جو ایک فریق کی
17:59ذمہ داری دوسرے پر
18:00من جانے بلہ آیت ہوتی ہے
18:01تو اس میں
18:02سب سے پہلا حق
18:03جو ہے وہ
18:03مرفت خداوندی ہے
18:05انسان جس کو
18:06سجدہ کرنا چاہتا ہے
18:07جس کی عبادت
18:07انسان اس کو
18:08جانتا بھی ہو
18:08تو اللہ کی ذات
18:09کو سمجھنا
18:10جاننا
18:10یہ سب سے پہلا حق ہے
18:12اور عبادت
18:13اس وقت تک
18:14قبولیت کے درجے پر
18:15فیض ہوتی نہیں
18:16جب تک
18:16اس کی حقوق
18:17ادانہ کیے جائیں
18:17اللہ کی مرفت نہ ہو
18:19انسان کے دل کے اندر
18:20تقوی نہ ہو
18:20انسان کے عمل کے اندر
18:22اخلاص نہ ہو
18:22جیسے وہ حدیث پاک ہے
18:24حضرت جبید الاسلام
18:25جب حضرت کی برگاہ
18:26میں انسانی شکل میں
18:27حضرت ہوئے تھے
18:27اور گھٹنے جوڑ کے بیٹھ
18:28اور کوئی سوالات کیے
18:29اس میں یہ تھا
18:30کہ مل احسان
18:31عبادت کا ایک فارم
18:33جو اکران کریم کے اندر
18:34بار بار متعرف کر آیا گیا ہے
18:36وہ احسان ہے
18:37تو پوچھا احسان ہوتا کیا ہے
18:39تو کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم
18:40کا جواب اس میں یہ تھا
18:41کہ
18:46جب تو اللہ کی عبادت کرے
18:47تو اس انداز سے کرے
18:48گویا تو اللہ کو دیکھ رہا ہے
18:50اور اگر تو یہ کفیت
18:51پیدا نہیں کر سکتا
18:52کہ تو اللہ کو دیکھ رہا ہے
18:53تو پھر یہ تو ضرور سمجھ لینا
18:55کہ اللہ تعالیٰ تجھے دیکھ رہا ہے
18:56سبحان اللہ
18:57اور نیت میں اخلاص عبادت کے
18:59اِنَّ مَلْا عَمَالُ بِنِّيَّات
19:01یہ کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم
19:02کا ولین درس ہے
19:03بخاری شریف کے حدیث نمبر چوون
19:04اور یہی صحیح مسلم شریف کے اندر
19:06حدیث نمبر انیس سو ساتھ ہے
19:07اب اس میں
19:08جب ہجرت کی
19:09ہجرت اتنا بڑا عمل ہے
19:10کہ قرآن کریم فرقہ نے حمید میں
19:13مہاجرین کی تعریف بارہا مرتبہ کی گئی
19:14اور حدیثت یہ بات کے اندر فرمایا گیا
19:17کہ
19:17ہجرت جو ہے
19:18یہدی ممعکانہ قبلہ ہو
19:20جو انسان سے پہلے خطائیں ہو چکی ہوتی ہیں
19:22سب کو مٹا دیتی ہے
19:23اتنا بڑا عظیم عمل ہے
19:24مگر مہاجرین کے اندر
19:25اس حدیث پاک کے اندر
19:26ہم جس کے شان ورود میں جائیں
19:28تو کوئی ایک شخص ایسا بھی تھا
19:39اور یہ فرمایا
19:40اور اگلی الفاظ ہیں
19:43کہ تم میں جس کی نیت جو ہے
19:44وہ اللہ کی رضا کے لیے ہے
19:46اس کی نیت اللہ کی رضا کے لیے ہی ہے
19:47اور جس کی نیت کسی اور مقصد کے لیے ہے
19:49یہاں میں ایک چیز اور بھی منشن کر دوں
19:51اللہ معاف کرے
19:52صحابہ رسول کی تربیت آسمانوں سے
19:55عرشہ ایرائی سے اترنے والے نصاب کے ساتھ ہوتی ہے
19:57کسی کے دل میں یہ خیال جائے
19:58کہ صحابہ میں بھی کوئی ایسی قفیت تھی
20:00تو اس کو یہ سمجھ دینا چاہیے
20:02کہ وہ تو ایسی
20:03اللہ کے رحمت کی آماج گاہیں ہیں
20:05کہ اگر کسی طرف کسی کا
20:07اگر توجہ والا معاملہ ہٹ جاتا ہے
20:09تو تربیت کے لیے آیاتِ کئی تیبات
20:11برکریم آقا کے قلبِ مقدس پر
20:13جو وحی خداوندی غیر مطلوب کی شکل میں آتی ہے
20:16وہ صحابہ کی تربیت کے لیے آتی ہے
20:18یہ سب سے اولین شرط ہے
20:19کہ انسان عبادت کا حق جو ہے
20:21وہ پورا کر کے پھر اللہ کے سامنے سجدہ کریں
20:23بلکل ٹھیک
20:24اچھا پیر صاحب کبلا
20:26جو کسرتِ عبادت ہے
20:29کیا یہ حق ہے
20:30کہ آپ ہر وقت عبادت میں رہیں
20:32جیسے آئیہ مبارکہ میں
20:33کہ مقصدِ حیات اس کو قرار دیئے گا
20:35کہ اسی لیے پیدا کیا گیا ہے
20:37تو کیا ہر وقت عبادت
20:38تو گزاری میں رہنا
20:40اور سجدہ ریزی میں رہنا
20:42اور عبودیت کا حق جو ہے وہ اس کو
20:44ادا کرتے رہنا
20:46یہ اس کا حق ہے
20:47یا اس کے کیا مانے ہیں
20:49ڈرس صاحب دو چیزیں ہیں
20:50ایک ہے کہ عبادت کو عادت بنا لینا
20:53جی
20:54اور ایک ہے عادت کو عبادت بنا لینا
20:58ماشاءاللہ
20:59بعض لوگ عبادت کو عادت بنا لیتے ہیں
21:03یعنی گناہ بھی چلتے رہتے ہیں
21:05اسیہاں اشاری بھی رہتی ہے
21:06عبادت کی طرف بھی رجان رہتا ہے
21:08لیکن بعض لوگ ہیں
21:10جو اپنی عادت کو ہی عبادت بنا لیتے ہیں
21:13صوفیہ نے
21:14ازکیہ نے
21:15ایک فرمولہ دیا
21:16انہوں نے کہا
21:17کھاؤ اللہ کے لیے
21:18بیٹھو اللہ کے لیے
21:21حقوق العباد کا جو جو عمر بھی کرتے ہو
21:24وہ اللہ کی رضا جوئی کے لیے کرو
21:28حقوق العباد میں
21:29آپ اپنے خاندان کی پرورش پہ لگے ہیں
21:32آپ تجارت کرتے ہیں
21:33کاروبار کرتے ہیں
21:34آپ کی عادت ایسی ہو جائے
21:37کہ آپ ان کے ساتھ بھی جو معاملات کریں
21:39وہ اللہ کی رضا کے لیے کریں
21:41اور اللہ کے تقرب کے حصول کے لیے کریں
21:44اب عادت کو عبادت بنا لینا
21:46وہ یوں ہے
21:47کہ ہم بزاروں میں
21:48ننگے سر ہاتھ کھول کر
21:51کھلے آم پھرتے ہیں
21:52لیکن عبادت کیا ہے
21:54کہ ہم وہی شخص
21:55مسجد میں آ کر
21:56ہاتھ باندھ کر
21:58باوضو ہو کر
21:58قبلہ روح ہو کر
21:59سر ڈھاپ کر
22:01کھڑا ہو جاتا ہے
22:02اب ہم اپنی عادت کو عبادت
22:07بنائیں
22:07تو عادت کو عبادت بنائیں
22:10یہ ہوگا
22:11یہ ابھی جو کاری صاحب نے
22:12مفتی صاحب نے
22:13اخلاص والے عبادت
22:14للہیت والی
22:15خشیت والی
22:17جس کا ذکر کیا ہے
22:18اس میں یہ ہے
22:19کہ ہم اپنی عادت کو عبادت
22:21بنا لیں
22:21کہ ہم بزار میں ہوں
22:22ہم کاروبار میں ہوں
22:24ہم تجارت پہ ہوں
22:26گھر میں ہوں
22:27ہماری زندگی کے معمولات
22:29اللہ تعالیٰ کی رضا جو ہی
22:30کے لیے ہو جائیں
22:31اور یہی تصوف کا حصول ہے
22:33اہلِ بیعتِ اطہار
22:35علیہم السلام
22:36اور صحابے اکرام
22:37رضوان اللہ تعالیٰ
22:38علیہم اجمعین
22:39کی جو حیاتِ طیبہ ہے
22:40اس کا ایک ایک پہلو
22:41ہمیں یہ ملتا ہے
22:42کہ ان کا ہر ہر عمر
22:43اللہ کی رضا کے لیے رہا
22:45اب ہر ہر عمر
22:46اللہ کی رضا کے لیے رہا
22:48تو ان کا ہر ہر عمر
22:49عبادت بن گیا
22:50اب وہ جو عبادت میں
22:53وہ ان کا مستعد رہنا
22:55ان کی عبادت کی قبولیت
22:57عبادت کو کسرت
22:58یعنی ایک بندہ
22:59ساری رات عبادت میں بیٹھا ہے
23:02سوال ہمارا یہ تھا
23:03کہ کسرتِ عبادت
23:04اور ایک بندہ ہے
23:06صرف پنج وقتہ نماز پڑتا ہے
23:07لیکن حلال کھاتا ہے
23:09حرام سے بچتا ہے
23:10سود سے بچتا ہے
23:11کاروبار کرتا ہے
23:13اس کے ساتھ
23:14اس کے جو
23:14حسنِ معاشرت کے ساتھ
23:16اس کی جو زندگی ہے
23:17لوگوں کے ساتھ
23:18اچھی اخلاق ہیں
23:19یہ تمام چیزیں
23:20اس کی زندگی میں ہیں
23:21اور صرف فرض
23:22نماز پنج وقتہ پڑتا ہے
23:24اور ایک شخص ہے
23:25کہ اس کا لوگوں کے ساتھ
23:26جو ہے اچھا رویہ نہیں
23:28سلوک اچھا نہیں ہے
23:29وہ حرام بھی کھاتا ہے
23:30وہ سود بھی کھاتا ہے
23:31اور اس کے ساتھ
23:32تصویح ہر وقت
23:33ہاتھ میں رکھتا ہے
23:34اور ہر وقت
23:35مسلح پہ بیٹھا رہتا ہے
23:37اب وہ ہر وقت
23:38کا تصویح ہاتھ میں رکھنا
23:39یا مسلح پہ بیٹھنا
23:41اللہ کو اتنا پسند نہیں ہے
23:42جتنا وہ حلال کھانے والے کو
23:44حسنِ معاشرت کے ساتھ
23:46اپنے جندگی گزارنے والے کو
23:48اور صرف فرض نماز
23:49تھوڑی نماز پڑھنے والے کا
23:50اللہ کے ہاں عجر ہے
23:52اور ہمیں بھی
23:53ضروری ہمارے لیے یہ ہے
23:54کہ ہم اپنے حسنِ معاشرت
23:56زندگی کا
23:57جو لوگوں کے ساتھ
23:58برتاؤ ہے
23:59اس کو بھی درست رکھیں
24:00اور جو اللہ کے ساتھ
24:02عبادت کے معاملات ہیں
24:03ان کو للہیت
24:04اور خشیت کے ساتھ
24:05چھیک
24:05پیاری صاحب غفلت اور سستی
24:07ایک عمومی رویہ ہے انسانی
24:09اور عبادت میں یہ خاص طور پر
24:12عمد آتا ہے
24:12نماز کا وقت ہوا ہے
24:13تلاوت کا
24:14اگر وقت ہے
24:15تو انسان سستی میں
24:16پڑا رہتا ہے
24:17کہ اچھا کر لیتا ہوں
24:18اس کے اسباب کیا ہیں
24:19سستی اور غفلت
24:21کیوں پیدا ہوتی ہے
24:21اور کس طرح سے
24:23اس کو دور کیا جا سکتا ہے
24:24جی کبلہ ڈاک سب
24:25سستی اور غفلت
24:26کے جو اسباب ہیں نا جی
24:28ایک تو
24:28اس طرح سے بڑا سبب
24:29جو ہے وہ جہالت ہے
24:31یعنی
24:31علم کا فقدان ہونا
24:33علم کا نہ ہونا
24:34پھر اس میں یہ ہے
24:35کہ آخرت پر
24:36یقین کامل نہ ہونا
24:37پھر یہ ہے
24:39کہ دل کا سخت ہونا
24:40یہ وہ اسباب ہیں
24:42کہ جن سے
24:43انسان کے دل میں
24:44جب سختی آئے گی
24:46اور آخرت پر
24:47یقین کامل نہ ہوگا
24:48اور علم نہ ہوگا
24:49یعنی
24:50جہالت ہوگی
24:51تو اس کے اندر
24:52سستی آنا شروع ہو جائے گی
24:54اگر اس کے اندر
24:55دل دیکھیں
24:56دل سخت کیسے ہوتا ہے
24:57دل سخت ایسے ہوتا ہے
24:58قرآن کہتا ہے
25:02فرمایا کہ
25:03جب انسان
25:04اللہ کے ذکر کو
25:05چھوڑ دیتا ہے
25:06ذکر کو تر کر دیتا ہے
25:08تو اللہ پاک
25:08اس کے ساتھ
25:09شیطان کو
25:10مقید کر دیتے ہیں
25:12وہ اس کے ساتھ
25:12جڑ جاتا ہے
25:13وہ اسے
25:14ہر عمل میں
25:14سست کرتا ہے
25:15اور اللہ اور
25:16اللہ کے رسول سے
25:17غافل کرنا شروع کر دیتا ہے
25:18لیکن جب وہ
25:19ذکر کرتا ہے
25:20اللہ بھی ذکر
25:21اللہ ہی تتمین القلوب
25:23جو ذکر ہے
25:24وہ دل کو منور کرتا ہے
25:25اور پھر وہ
25:26غفلت دور ہو جاتی ہے
25:33کامل ہو
25:33کہ میں نے
25:34میرا ہر عمل
25:35اللہ کی بارگاہ میں
25:36دیکھیں
25:36مثال کے طور پر
25:37ہمارا
25:38کوئی معلم دیکھ رہا ہو
25:39استاد دیکھ رہا ہو
25:41مرشد دیکھ رہا ہو
25:41تو ہم فورا
25:42ایکٹیو ہو جاتے ہیں
25:43لیکن جب انسان
25:44یہ یقینیں کامل کر لے
25:46کہ میرے ہر عمل
25:47کو اللہ دیکھ رہا ہے
25:48میرے ہر عمل
25:49کو اللہ دیکھ رہا ہے
25:50تو وہ پھر
25:51کبھی غافل نہیں ہوگا
25:52چاہے وہ خلوت میں ہو
25:53یا جلوت میں ہو
25:54چھیک
25:54تو بیرہ وہ ہر وقت
25:55اللہ کی بارگاہ میں
25:56مستعد رہے گا
25:57انشاءاللہ
25:57بلکل ٹھیک
25:58اچھا مفتی صاحب
25:59جو مختلف
26:00ڈائمنشن پہ
26:01ہم نے بات کی
26:02عبادات کا
26:04ذوق کیسے پیدا ہو سکتا ہے
26:05جب اس کو
26:06مقصد حیات کہا گیا ہے
26:07تو کوئی ایسی
26:09ٹولز بھی ہوں گے
26:10جیسے سستی اور غفلت
26:11کرنے کے ٹولز ہیں
26:12تو عبادت کا ذوق
26:13پیدا کرنے کے بھی
26:14کوئی ایسے
26:15شارٹ کٹس ہوں گے
26:24انسان کے لئے
26:25قیم رہتی ہے
26:26اس کا سب سے بڑا سبب
26:28جناب رسول پاک
26:29صلی اللہ علیہ وسلم
26:30کی ذات اقدس سے
26:30محبت ہے
26:31چیک
26:32کیونکہ حضور کی محبت
26:33جتنی جتنی انسان
26:34کے دل میں بڑھتی ہے
26:35اتنا وہ حضور کی
26:36صیرت کے قریب جاتے ہیں
26:37صحیح
26:37اور جتنا وہ صیرت
26:38اپناتا ہے
26:39اللہ پاک نے قرآن پاک
26:40میں یہ فرمایا ہے
26:40کہ
26:41یحبیب کم اللہ
26:42فتتبعون یا نبیین سے
26:43فرما دیجئے
26:46اگر تم اللہ سے
26:47محبت کا دعویٰ رکھتے ہو
26:48تو فتتبعونی پھر میری
26:49اتباع کرو
26:50اتباع میں زیاری باتیں
26:51سب سے پہلے حضور کی
26:52پہچان ہوگی
26:52اور معرفت ہوگی
26:53اور اس کے بعد
26:53سرکہ سے محبت پیدا ہوگی
26:55اور حضور کی محبت کے بعد
26:56اللہ کی قربت پیدا ہوگی
26:57پھر اس میں
26:58اللہ تعالیٰ کی معرفت ہے
26:59اللہ رب العزت نے
27:00قرآن کریف
27:01ارکان حمید کی اندر
27:02جا بجا
27:02جس چیز کو
27:03سب سے زیادہ
27:04منشن کیا ہے نا
27:05وہ ہے
27:05ایمان کے بعد
27:07آخرت پر
27:07انسان کا یقین
27:08اور آخرت پر
27:10یقین کا مطلب بھی یہ ہے
27:11کہ انسان کو
27:11اللہ کی صحیح مرفت
27:12اصل ہو جائے
27:13کہ وہ قادر مطلق ہے
27:14وہ جس وقت
27:15چاہے میری پکڑ فرما سکتا ہے
27:17دنیا کے اندر بھی
27:18قبر میں بھی
27:18اور حشر کے اندر بھی
27:19اب جس جگہ پہ بھی
27:20اللہ پاک نے انشاء فرمایا
27:22من آمن باللہ
27:23والیوم الاخر
27:24یا وابل یوم الاخر
27:26کئی مقامات پر
27:26اس طرح الفاظ آئے ہیں
27:27یعنی ایمان کے ساتھ
27:28آخرت کو جوڑا گیا ہے
27:29جس بندے کے اندر
27:31آخرت والی
27:32ایک بات جو ہے
27:33وہ پاوست ہو گئی
27:34پھر انسان
27:35کائنات پر غور و فکر کرے
27:36لَاَلَّكُمْ تَتَفَقْقَرُونَ
27:37یہ بھی انسان کی عبادت میں
27:39انسان کو بھرتی ہے
27:40انسان ایک دانہ اٹھا ہے نا جی
27:41کوئی دانہ اٹھا کے
27:42گندم کا اپنی ہتھیلی پہ رکھے
27:43پھر انسان اس پہ غور کر کے
27:45یہ میرے پاس کہاں سے پہنچا
27:46یہ دانہ جب زمین میں رکھا گیا
27:48تو زمین میں رکھنے کے بعد
27:49ساری زمین نے اس کو
27:50اپنی توانائیاں اتا کی
27:51اس زمین کو
27:52کھولنے کے لیے
27:53پہلے جانوروں نے اپنا کردار ادا کیا
27:55پھر یہ جب اس کی کومپل کھولی
27:57اوپر سے فضائیں چلیں
27:58ہوایں چلیں
27:59سراج لے روشنی بخیری
28:00چاند نے اپنی
28:02اس کو نورانی روشنی آتا کی
28:03اور تمام فرشتے
28:05اس کی اردگرد گھومتے رہے
28:06اور یعنی فرش سے لے کر
28:08آرش تک پوری مخلوقات
28:09نے اپنا زہر لگایا
28:10پھر جا کر انسان کے کھانے کے لیے
28:12دانہ بنا
28:12اور وہ ایک دانہ نہیں ہے
28:13ایسے ہزاروں دانے
28:14ہم روزانہ کھا جاتے ہیں
28:15اور پری طرح کی کھا جاتے ہیں
28:16یہ کیفیات جب انسان
28:18اپنے اندر پیدا کر لیتا ہے
28:19اور وہ فکر کرتا ہے
28:20تدبر اور تفکر
28:22جو قرآن پاک نے بار بار سکھایا ہے
28:23تو سب سے زیادہ انسان کو محبت میں
28:25اور اللہ تعالیٰ کی معرفت میں
28:26اور پھر عبادت میں لے کے آنے والی چیز یہ ہے
28:28پھر جیسے اشارہ کیا گیا
28:30سستی دور ہونی چاہیے
28:31اور سستی دور ہونے کے بعد
28:32جو ہے وہ انسان کو علمات آنا چاہیے
28:35یہ ساری چیزیں جو ہیں
28:36یہ ساری کی ساری گھومتی ہیں
28:38معرفت خداوندی کے اردگر
28:39جب انسان کو حقیقی ادراف ملتا ہے
28:41اللہ تعالیٰ کی پہچانے ملتی ہے
28:42اور اس کا خوف اس کے دل پر پیدا ہوتا ہے
28:44اللہ پاک نے فرماتا ہے
28:48جس کے دل میں صرف یہ پیدا ہو گئی
28:50بات کہ میں نے رب کے سامنے قیام کرنا ہے
28:52اور اس کو جواب دینا ہے
28:53اللہ فرماتا ہے پھر ایک جنت نہیں
28:55یہ دو جنتیں ہیں
28:56سب سے بنیادی وجہ ہے
28:58ناظرین اکرام چھوڑا سا وقفہ ہے
29:00گفتونگو کا سلسلہ جاری ہے
29:02لوٹتے ہیں ایک مختصر سے وقفے کے بعد
29:12شان رمضان
29:13شان رمضان
29:16ہے مومینوں کے دل کا
29:18اجالہ شان رمضان
29:21ہے مومینوں کے دل کا
29:24اجالہ شان رمضان
29:29ناظرین خوش آمدیت کہتے ہیں
29:30وقفے کے بعد آپ کو پرگرام دیکھ رہے ہیں
29:32آپ حقوق اور آج حق عبادت پر
29:34ہم بات کر رہے ہیں
29:35آج جو گفتگو پچھلے دو سیگمنٹ میں
29:37قبلہ پیر صاحب ہوئی
29:38اس کو کنکلوڈ کرتے ہوئے
29:41کیا پیغام دیتے ہیں اور کیا رہنمائی
29:42فرماتے ہیں
29:44ڈاکس صاحب دیکھیں
29:46بندے پر سب سے بڑا اور پہلا
29:48حق اللہ کی عبادت
29:50اس میں ہم نے یہ بات کی کہ
29:52عبادت میں کحلی سستی
29:54بھی آ جاتی ہے
29:55اس کو کس طریقے سے ہم نے
29:58درست کرنا ہے
30:00چونکہ عبادت کا تعلق
30:02ایمان کے ساتھ ہے
30:05ایمان جو ہے
30:06اس کا تعلق قلبی کیفیت
30:08کے ساتھ ہے
30:10اور ایمان دل کی
30:11اس قیفیت کو کہتے ہیں
30:13جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
30:14کے تبصل سے
30:16اللہ کا تقرب
30:17عطا فرمائے
30:18چھیک
30:18اب عبادت جو ہے
30:20اس تقرب
30:21کے ملنے
30:22اور ایمان کی
30:23تقویت کے
30:24حصول کے لیے
30:25عبادت سب سے اہم
30:27اور بہترین ذریعہ ہے
30:28یعنی جس میں
30:30ہم دنیا کی
30:31لگزشات کو
30:32چھوڑتے ہیں
30:33خلفشار
30:34ذینوں سے
30:34نکالتے ہیں
30:35پھر ہم باوضو ہو کر
30:37یکسوی کے ساتھ
30:39اللہ کے حضور آ جاتے ہیں
30:40جب اللہ کے حضور
30:41یکسوی کے ساتھ
30:42آ جاتے ہیں
30:43تو پھر دیکھنے والی بات
30:44یہ ہے
30:44کہ ہم
30:45کلام کس سے کر رہے ہیں
30:47عبادت میں
30:48سب سے بڑا
30:49سوچنے والا
30:50اور خیال
30:51رکھنے والا
30:51پہلو یہ ہے
30:52کہ ہم
30:53کس سے
30:54کلام کر رہے ہیں
30:55اب کلام کرنے کے لیے
30:57ہم کس سے
30:58کلام کر رہے ہیں
30:59اس شخص کی
31:00حیثیت
31:00پرسنیلٹی
31:02اور مقام کے مطابق
31:03ہم اپنی بات کرتے ہیں
31:04چھیک
31:04اب جب کہ ہم
31:05اللہ رب العزہ سے
31:06کلام کر رہے ہیں
31:07تو بندہ یہ سوچے
31:09کہ حضور نے فرمایا
31:10الصلاة و میراج المومن
31:12نماز مومن کی میراج ہے
31:14الصلاة و عماد الدین
31:16نماز دین کا ستون ہے
31:19اب ستون کی اہمیت
31:21کیا ہے بلڈنگ میں
31:22اور میراج کا مقام کیا ہے
31:25میراج کا مقام تو یہی ہے
31:26کہ اللہ کا دیدار ہے
31:28اب مومن کی میراج
31:30نماز کو رکھا گیا
31:31کہ نماز میں کھڑے ہو کر
31:33بندہ مومن یہ سوچے
31:35یہ کیفیت جانے
31:36کہ میں اپنے رب سے
31:38کلام کر رہا ہوں
31:39اللہ کے حضور کھڑا ہوں
31:41مولانا روم نے
31:42اس کی اکاسی یوں فرمائی ہے
31:44جب مولا کائنات
31:45حضرت سیدن عالی المرتضی
31:47شہرِ خدا کررم
31:48اللہ وجل کریم
31:48مسجد میں جلوہ گر ہوتے ہیں
31:50تو رنگ زرد ہو جاتا ہے
31:52تو سائل نے کہا
31:53کہ آپ تو حیدرِ کررار ہیں
31:54شہرِ خدا ہیں
31:55اور مسجد میں آ کر
31:57آپ کے یہ تغیرات
31:59کا تبدیل ہو جانا
32:00تو آپ نے فرمایا
32:01تمہیں معلوم نہیں
32:02یہ کس کی بارگاہ ہے
32:03تو مولانا روم نے
32:04اس کی اکاسی یوں کی ہے
32:05رنگ زردو
32:06احسردو چشم تر
32:07یعنی جب اللہ کے حضور
32:10ہم کھڑے ہیں
32:10تو بندہ یہ دیکھے
32:11کہاں میں گنے گار
32:13کہاں میری اسیاں شاری
32:14کہاں میرا رہن سہن
32:16کہاں میں کس محول میں رہتا ہوں
32:18اور اس کے باوجود
32:19مجھے یہ موقع ملا ہے
32:20کہ میں اپنے رب سے
32:21کلام کر رہا ہوں
32:22اور دل صاحب خلفشار
32:24ہمارے ایمان میں تب آتا ہے
32:25کہلی اور سستی کی وجہ
32:27تب بنتی ہے
32:28جب ہمارے ذہنوں میں
32:29یہ خیال نکل جاتا ہے
32:31کہ نماز میں
32:32ہم رب سے کلام کر رہے ہیں
32:33اور اگر ہمارے خیالات میں
32:35یہ بات مکمل طریقے سے
32:36بیٹھ جائے
32:37تو کس کا جی نہیں چاہتا
32:39بار بار اپنے محبوب سے بات کریں
32:41کیا بات
32:41سبانہ
32:42بندے کے ذہن میں
32:43اگر یہ بات آ جائے
32:50میں اخلاص
32:51اسخلاص کے حوالے سے
32:52ایک بات ارس کرنا چاہوں گا
32:54کہ اس کائنات کے اندر
32:56جتنے عمال سالحہ ہیں
32:57جو حج روزہ زکاة
32:59جتنے صدقات
33:00انسان عمال سے پہاڑ
33:03بنا دے
33:04آسمان تک عمال لے جائیں
33:05لیکن اللہ پاک
33:06عمال کے وجود کو نہیں دیکھتا
33:08دلوں کے خلوص کو دیکھتا ہے
33:10چھیک
33:10یعنی اصل جو ہے وہ اخلاص ہے
33:12اگر اخلاص ہوگا
33:14للہ یہ تو ہوگی
33:15تو فرض کریں
33:16اگر بندے نے عمل نہیں بھی کیا
33:18عمل نہیں کیا
33:19لیکن اخلاص تھا
33:20تو رب کائنات
33:21اسے بھی اجر اطاف فرما دیں گے
33:22سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم
33:24کی بارگاہ
33:25یقین سیحابی آذر ہوئے
33:26تو وہ پہاڑ کے قریب سے گزر
33:29ہوت پہاڑ کے قریب سے
33:30تو دل میں خیال آیا
33:31کاش میرے پاس اتنا سونا ہوتا
33:33تو میں سارا ہی اللہ کی رامے
33:35تقسیم کر دیتا
33:36دربار مصطفی
33:37یہ دل میں سوچا ہے
33:38اس نے کسی سے بات نہیں کی
33:39دربار مصطفی
33:40میں عضروات
33:41کریم آقا
33:41علیہ السلام نے فرمایا
33:43اے میرے غلام
33:44جو تُو نے سونا
33:45کا پہاڑ
33:45تقسیم کیا ہے
33:46صدقہ کیا
33:47اللہ نے قبول فرما لیا
33:48اللہ حکم
33:49اس کی
33:49یا رسول اللہ
33:50وہ تو میں نے سوچا تھا
33:50فرمایا
33:51تیرے سوچ میں
33:52تیرے دل کے اندر
33:54ایسا اخلاص تھا
33:55تُو نے عمل نہیں کیا
33:56پریکٹیکل نہیں کیا
33:57لیکن اللہ پاک نے
33:58تجھے عجر عطا فرما
33:58کیا بات
33:59پھر بات یہ ہے
34:00کبلہ ڈاکس صاحب
34:01جو کبلہ مفتی صاحب
34:02خلید صاحب نے
34:02بات کے تھی نا
34:03کہ
34:04اللہ کی خشیت آجائے
34:06اللہ کا ڈر آجائے
34:07کریم آقا علیہ السلام
34:08کی بارگاہ میں
34:09جب بھی کوئی
34:09نیا مسلمان ہوتا
34:11صحابی آتے
34:11حضور کی بارگاہ میں
34:12تو کریم آقا
34:13صحابہ کی ڈوٹی لگاتے ہیں
34:14ان کو جب مسجد نوی میں
34:15جا کے
34:15دین سکھاؤ
34:28اتنی بات کی
34:29وہ کہلنا کہ
34:30میرے لئے کافی ہے
34:30فرمایا بھی تو
34:31بہت کچھ باقی ہے
34:32دین سکھانا ہے
34:33فرمایا میرے لئے کافی ہے
34:34سرکار کی بارگاہ میں
34:35ابو حریرنہ کا
34:36یاصر وہ کہتا ہے
34:37میرے لئے کافی ہے
34:37میری آقا نے فرمایا
34:38جس کو خشیت مل گئی
34:39اسے سارا کچھ مل گئی
34:40سبحان اللہ
34:41سبحان اللہ
34:41جی کبلہ مفتی صاحب
34:43کیا فرماتے ہیں
34:44کنکلوڈ کیجئے
34:45ساری گفتوں
34:58اگر انسان سے
34:59کچھ سستی ہوتی ہے
34:59کہلی ہوتی ہے
35:00اور عبادت میں
35:01کمی آتی ہے
35:02تو وہ رب سے دعا کرے
35:03دعا ہے
35:04ایک ایسی عبادت ہے
35:04جس میں قرآن کریم میں
35:06فرمایا گیا ہے
35:07کہ جب بندہ دعا کرتا ہے
35:08تو اللہ اس کے قریب ہو جاتا ہے
35:10نماز کا حکم
35:10قرآن پاک کے اندر موجود ہے
35:11زکاة کا حکم موجود ہے
35:13تمام فرز کا
35:13لیکن کسی فرض کو
35:14اس بات سے نہیں جوڑا گیا
35:15کہ جب بندہ وہ فرض
35:17ادا کرتا ہے
35:30لیکن قربت کب ہوتی ہے
35:31جب کوئی دعا والا ہاتھ اٹھاتا ہے
35:33تو میری رحمت اس کے قریب ہو جاتی ہے
35:34اور قریم عقیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی
35:36اپنی بھی عادت مبارکت تھی
35:37آپ اکثر دعا فرماتے تھے
35:38جیسے یہ عبادت میں
35:39کالی اور سستی
35:40حالقی حضور کے
35:41طبیعت مقدسہ میں
35:42تو یہ بہت دور
35:43سرکار کو تو بقیادہ حکم فرمایا گیا
35:46آپ رات کو قیام کرجئے
35:47کچھ کم کر دیجئے
35:48آپ کے اندر تو
35:49للاحیت اتنی تھی
35:50مگر پھر بھی آپ دعا فرماتے تھے
35:52اللہمین یعوذ بغا
35:53من القسل والجبن
35:54اللہ میں عبادت میں
35:56سستی کا معاملہ جو ہے
35:57اس سے تیری پناہ چاہتا ہوں
35:58اور میں بس دل اس سے پناہ چاہتا ہوں
36:00اس طرح کی بڑے کلمات ہیں
36:01مقصد یہ ہمیں تعلیم دینا ہے
36:03کہ انسان جو ہے نا
36:04وہ عبادت میں
36:05شوق پیدا کرنے کے لیے
36:07اللہ سے دعا کرے
36:08اللہ توفیق عبادت دے گا
36:09اور سجدے کی توفق مل جائے گی
36:11سبحان اللہ
36:12بہت شکریہ
36:13جناب قبلہ
36:15پیر عرفان اللہ
36:16قادری صاحب
36:16آپ کی تشریف آوری کا
36:17جناب قاری محمد
36:19یونس قادری صاحب
36:20جناب مفتی
36:20خلیل احمد
36:22قادری صاحب
36:23آپ کا بہت شکریہ ہے
36:24جناب شفاقت علی فریدی صاحب
36:25آپ کا بہت شکریہ
36:26ابھی کلام ہم آپ سے لیتے ہیں
36:28اور ناظرین اکرام
36:29آج حق عبادت
36:39شکریہ
37:18تذکرہ حسنِ مکمل کا بیان کیسے ہو
37:22ایک ہی وصف جو لکھیں تو زمانے لگ جائیں
37:26ایک ہی وصف جو لکھیں تو زمانے لگ جائیں
37:31ہو بہو ایسا ہے
37:33مدھت کا عطا ہو جانا
37:35ہاتھ جیسے کسی مفلس کے خزانے لگ جائیں
37:39ہاتھ جیسے کسی مفلس کے خزانے لگ جائیں
37:44مصرہِ نات اترتا ہے تو یوں لگتا ہے
37:48بارشِ نور میں جس طرح نہانے لگ جائیں
37:52اور آپ کی سیرتِ اتھر پہ میں جب چلنے لگوں
37:57سنگ خود میرے لیے راہ بنانے لگ جائیں
38:00سنگ خود میرے لیے راہ بنانے لگ جائیں
38:04دلِ بے تاب سنبھالے سے سنبھلتا ہے کہاں
38:09یاد تیبہ کے شب و روز جبانے لگ جائیں
38:14اور نات کا فیض ہے سرور کے زمانے والے
38:17نات کا فیض ہے سرور کے زمانے والے
38:21میرے جیسوں کو بھی مسنت پہ بٹھانے لگ جائیں
38:25اینڈی اشعار کے ساتھ اجازت دیجئے انشاءاللہ آپ سے
38:28کل ملاقات ہوگی کلام شامل کرتے ہیں جنابِ شفاقت علی فری
38:42ہاں
38:44دو جہاں میں مصطفیٰ سا
38:53کون ہے کوئی نہیں
39:02دو جہاں میں وہ رواسہ
39:14کون ہے کوئی نہیں
39:21رب نے ان جیسا
39:24بنایا
39:30کون ہے کوئی نہیں
39:37رب نے ان جیسا
39:42بنایا
39:45کون ہے کوئی نہیں
39:54میرے آقا
39:59میرے مولا
40:04ماں
40:05شوائے آپ کے
40:13میرے آقا
40:16میرے مولا
40:21ماں شوائے آپ کے
40:29ہم غریبوں کا سہارا
40:35کون ہے کوئی نہیں
40:41ہم غریبوں کا سہارا
40:49کون ہے کوئی نہیں
40:59دین کی شمس ماں
41:03جو اپنے
41:09خون سے راشر کریں
41:16دین کی شمس ماں
41:20جو اپنے
41:23خون سے راشر کریں
41:32اس نبی کی آل جیسا
41:39کون ہے کوئی نہیں
41:43اس نبی کی آل جیسا
41:53کون ہے کوئی نہیں
41:58رب نے ان جیسا
42:03بنایا
42:06کون ہے کوئی نہیں
42:13غیر بھی یہ مانتے ہیں
42:23جز شہدان کے
42:29غیر بھی یہ مانتے ہیں
42:36جز شہدان کے
42:42لا مکان تک آل پہنچا
42:47کون ہے کوئی نہیں
42:54لا مکان تک آل پہنچا
43:02کون ہے کوئی نہیں
43:08رب نے ان جیسا
43:12بنایا
43:15کون ہے کوئی نہیں
43:24اے مومینوں کے دل کا
43:28ہو جالا شامِ لمزان
43:31شامِ لمزان
43:33شامِ لمزان
43:34شامِ لمزان
Comments