- 7 weeks ago
- #shaneauliya
- #khuwajaghareebnawazra
- #aryqtv
Shan e Auliya - Hazrat Khuwaja Ghareeb Nawaz RA
Khuwaja e Ghareeb Nawaz RA || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieuiOUlOT4Hc8POoDsu6uYd
Host: Tasleem Ahmed Sabri
Guest: Allama Shehzad Mujadadi, Peer Irfan Elahi Qadri, Muhammad Shehzad Liaquat
#shaneauliya #KhuwajaGhareebNawazRA #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Khuwaja e Ghareeb Nawaz RA || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieuiOUlOT4Hc8POoDsu6uYd
Host: Tasleem Ahmed Sabri
Guest: Allama Shehzad Mujadadi, Peer Irfan Elahi Qadri, Muhammad Shehzad Liaquat
#shaneauliya #KhuwajaGhareebNawazRA #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:30اس وقت عجیب منظر ہے
00:32عجیب کیفیات ہیں
00:34لوگ دور دور سے
00:36دنیا بھر سے
00:37وہاں جو جو آسکتا ہے
00:40اس وقت حاضر ہے
00:41عرص کی ان تقریبات میں شامل ہے
00:44اور فیض لینے کے لیے
00:46اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
00:47اپنی تمناعیں پیش کرتے ہوئے
00:51حضور خاجہ غریب نواز
00:52کی بارگاہ میں حاضر ہے
00:53اور فیض حاصل کر رہا ہے
00:55اور نہ صرف مسلمان
00:58بلکہ ہم نے دیکھا ہے
00:59کہ غیر مسلم بھی
01:00وہ کسی بھی
01:01مذہب سے تعلق رکھنے والے ہیں
01:03یہ خاص بات ہے
01:05کہ وہ خاص طور پر
01:07خاجہ غریب نواز کی بارگاہ میں
01:09عجمیر شریف میں حاضر ہوتے ہیں
01:11تو اس وقت
01:12بہت ہی
01:14عجیب منظر ہے
01:16وہاں کا حسین منظر ہے
01:18جسے دیکھ کر دل خوش ہوتا ہے
01:20کہ اتنی تعداد میں لوگ
01:22خاجہ غریب نواز کی بارگاہ میں حاضر ہیں
01:24آج ہم خاص طور پر
01:26خاجہ غریب نواز کی
01:28کہ مقام ان کے مرتبے
01:30اور ولایت میں جو ان کا مقام ہے
01:32اور پھر
01:34جو ان کی دینی خدمات ہیں
01:36کہ جو لکھوں مسلمان
01:38لکھوں لوگ
01:39جن کے ہاتھ پر
01:40بیعت ہوئے
01:42اور کلمہ پڑھا
01:43اور اسلام کی طرف
01:44آئے ہیں
01:45ان پر بات کریں گے
01:46ان کی تعلیمات
01:47ان کی تعلیمات
01:48ان کی افکار پر بات کریں گے
01:50اور پھر خاص یہ بھی تذکرہ کریں گے
01:52کہ یہ
01:53جو اولیاء کا تسلسل
01:55ایک ہی سلسلے میں
01:56کڑی در کڑی ملتا ہے
01:58یہ ہمیں کہیں اور نہیں ملتا ہے
02:00یہ اس کی کیا خاص وجہ ہے
02:03کیا اس وقت کی
02:05اس علاقے کی
02:07خطے کی
02:07کچھ خاص ضروریات تھی
02:09جس کی وجہ سے
02:10یہ سلسلہ
02:11سلسلہ چشت جو ہے
02:13اس میں کڑی در کڑی
02:14اتنے
02:15اتنے عظیم بزرگ
02:17تشریف لاتے ہیں
02:18کہ وہ
02:19اس طرح کی کڑی
02:20ہمیں کئی اور نہیں ملتی ہے
02:21ہمارے ساتھ
02:22تشریف فرما ہے
02:23ممتاز سکولر ہے
02:24حضرت علامہ
02:25ڈاکٹر شہزاد مجدی صاحب
02:26اسلام علیکم
02:27بہت شکریہ
02:28آپ کی آمد کا
02:30قبلہ
02:30علامہ
02:31عرفان الہی قادری صاحب
02:32بہت ممتاز سکولر ہے
02:34اسلام علیکم
02:35علیکم
02:35آپ کی آمد کا
02:36بہت شکریہ
02:37بہت ممتاز
02:38محترم
02:38خوش آواز
02:39صلی اللہ
02:40خواہ
02:40محمد شہزاد
02:41لیاقت صاحب
02:42اسلام علیکم
02:42آپ کی آمد کا
02:44بہت شکریہ
02:45آغاز کرتے ہیں
02:46ناتے رسالت مہاب
02:47صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
02:49سر وہ کب سر ہے جو
02:56سرکار کا
03:01سودائی نہیں
03:06دل وہ کب دل ہے
03:17کہ جو ان کا
03:21تمنہ آئی نہیں
03:25دل وہ کب دل ہے
03:40کہ جو ان کا
03:44تمنہ آئی نہیں
03:48کون سے مومن نہیں
04:05نہیں خانے کرم کا
04:12پکڑا کون سے مومن
04:23نہیں خانے کرم کا
04:28کون بے کس
04:42ہے کہ جس کی
04:46یہاں شنوائی نہیں
04:50اور کیسے وہ بات
05:04کروں
05:06ان کے دہن سے
05:14منصوب
05:16کیسے وہ بات
05:21کروں
05:23ان کے دہن سے
05:26منصوب
05:30جو شہے
05:36شدک و صفہ نے
05:40کبھی فرمائی نہیں
05:44اور شیر دیکھئے
05:52بے دھڑک آو
05:58اسی در پہ
06:05صدا دے
06:08چل کر
06:10بے دھڑک آو
06:14اسی در پہ
06:19صدا دے
06:21چل کر
06:23ہاتھ پھیلانا
06:30شرف ہے
06:32جہاں
06:33رسوائی
06:35نہیں
06:36ہاتھ پھیلانا
06:46شرف
06:47ہے
06:48جہاں
06:50رسوائی
06:53نہیں
06:54شانِ
06:57ممدو
06:57ہے
06:58خدا
06:59کا
07:00جو
07:01آہات
07:02کر
07:05لے
07:08فکرِ
07:12انسان
07:13میں
07:14شہزاد
07:15وہ
07:16گہرائی
07:18نہیں
07:19دل
07:26وہ
07:26قبر
07:27دل
07:28ہے
07:29کہ
07:29جو
07:30ان کا
07:32اُن کا
07:33تمر
07:34نائی
07:37نہیں
07:37نہیں
07:39ممدو
07:40ممدو
07:41ممدو
07:43ممدو
07:44آپ کو بھی
07:45مبارک
07:46اور شہزادین
07:48کو
07:48مبارک
07:49خاجہ غریب نواز
07:51آج تو منظری
07:52ہو جائے
07:52کیا کہنے
07:53سوال
07:53اور دنیا
07:55پہنچی
07:55بھی
07:55ماشاءاللہ
07:56علایت میں
07:57غریب نواز
07:58کے مقام
07:59اور مرتبے
08:00کو کیسے دیکھتے ہیں
08:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:03اللہ صلی علیہ سیدنا محمد وعالی
08:05غیترتی بے عدد کل معلوم لک
08:08دست بستہ سلام
08:11یا خاجہ
08:12اللہ
08:13دست بستہ سلام
08:15یا خاجہ
08:17اولیاء کے امام
08:19یا خاجہ
08:20دیکھئے حضرت سلطان الہند خاجہ غریب نواز
08:24موین الحق و شرع و الدین
08:26حضرت خاجہ موین الدین حسن سجزی چشتی
08:31قدس اللہ صرح الاکدس
08:33یہ عطائے رسول ہیں
08:36بے شک
08:37اور نائب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
08:40فی الحند ہیں
08:41تمام امت کے اکابر اولیاء
08:44کا اس پر اجمع و اتفاق ہے
08:46کہ آپ کو
08:48معمور فرما کر بھیجا گیا
08:50اللہ
08:51آپ خود فرماتے ہیں
08:53کہ میں نے
08:54اور یہ اس کا ذرا
08:55پاس منظر ذہن میں رکھنا
08:57بہت ضروری ہوتا ہے
08:58کہ یہ لوگ
09:01اگرچہ مادرزاد ولی بھی تھے
09:03اور ماں کے پیٹ سے ولی آئے ہوں
09:05انہوں نے اکتفاہ نہیں کیا
09:07یہی تو حسن ہے
09:09کیونکہ اصول
09:09نہیں اصول ہے یہ
09:11ہر کے خدمت کردو مخدوم شد
09:13ہر کے خدرہ دیدو محروم شد
09:16کوئی بھی تھا
09:18اور بھی کتنے ہوں گے نا
09:19حضرت خاجہ بہعود دین شاہ نقشبند
09:21رحمت اللہ فرمایا کرتے تھے
09:23ہم تین سو جوان طلب خدا میں
09:25بخارہ سے نکلے تھے
09:26میں ایک پہنچ جاؤں
09:28خاجہ سلطان الحند
09:31خاجہ غریب نواز کا
09:32جب میں نے یہ پہلون کی
09:34سیرت کا پڑھا تھا
09:35تو مجھے پتا چلا تھا
09:36کہ یہ موین الحق
09:37شرع و دین
09:39بنتا کیسے
09:39آپ فرماتے ہیں
09:41بیس سال میں
09:42اپنے شیخ
09:42حضرت خاجہ
09:43عثمان حرونی
09:44رحمت اللہ تعالی
09:45جو اپنے وقت میں
09:47کتب الاولیاء تھے
09:48ان کی خدمت میں رہا
09:50سات حج پیدل
09:53اس دوران ہوئے
09:54اچھا
09:55ان بیس سالوں میں
09:56ان بیس سالوں میں
09:57ٹھیک ہے
09:57اور ان کا کل سمان
09:59جو اس وقت
09:59جو ہوتا ہے
10:00سفر ہو
10:01یا حضر فرماتی ہیں
10:02وہ میری تحویل میں ہوتا تھا
10:04یہ خدمت میرے ذمہ تھی
10:05اور اس
10:06ان اسفار حج میں
10:08جب ہم سات سال گئے
10:10اس زمانے میں
10:10سات سال کا
10:11تسلیم صاحب
10:12مطلب یہ ہے
10:13کہ تین میں
10:14انہیں جانے میں لگ گئے
10:15تین آنے میں
10:16اور چھے وہاں گزر گئے
10:17ٹھیک ہے
10:18تقریباً یہی
10:19کرتا ہے وہ
10:19جا
10:20فرماتے ہیں
10:21اب تہاڑوں
10:21کموں بیش پورا سال
10:23کموں بیش پورا سال
10:24جی
10:24پہاڑوں کے سفر تھے
10:26آہ
10:26لیکن اب اس میں
10:27جو پہلو میں نے
10:28نوٹ کیا
10:28کہ یہ پھر غریب
10:29نواز کیسے بنے ہوں گے
10:31اور مرشد کو
10:31نے کیسے نگاہ کرم کی ہوگی
10:34ہم
10:34کہتے ہیں
10:35وضو کے لیے
10:36گرم پانی
10:36ہر وقت چاہی ہوتا تھا
10:37پہاڑوں کا
10:38برفانی سفر
10:39ٹھنڈے علاقے
10:39اور ہم
10:40یا
10:40تو انگیٹھی کبھی
10:42بجنے نہیں دی تھی
10:43اور میرے سر پہ ہوتی تھی
10:44انگیٹھی
10:44ہوئے ہوئے ہوئے
10:46اللہ اکبر
10:48موین الدین حسن
10:51سجزی چشتی
10:52حسنی حسینی
10:53آئے آئے
10:54آئے
10:55یہ کہتا ہے
10:56تائے رسول
10:56تائے رسول
10:57اور سلطان الحند
10:58قریب نواز
11:00ہوئے ہوئے
11:01خاجہ کتب الاقتاب
11:02قطب الدین
11:03مختیار کاکی کا مرشد
11:04تو فرماتے ہیں
11:07یہ ادائیں تھی
11:08خدمت میں کرتا رہا
11:09تو
11:10پھر آپ خوش ہوئے
11:11بیس سال
11:12اسی حالت خدمت میں گزرے
11:14ساتویں سفر میں
11:16جب حج پہ گئے
11:18تو قابت اللہ
11:19اس سہن میں
11:20مطاف میں
11:21میرا ہاتھ پکڑا
11:22اور کہا کہ
11:23مولا
11:23میں موین الدین سے
11:25خوش ہو گیا
11:26تو بھی اس سے خوش ہو جاؤ
11:27آواز آئی
11:29ہم موین الدین سے
11:31خوش ہو گئے
11:31پھر بار گئے
11:32رسالت میں
11:33آپ صلی اللہ علیہ وسلم
11:34میں پیش کیا
11:35کہا موین الدین
11:36سلام کرو
11:37کہتے ہیں
11:37میں نے سلام پیش کیا
11:38السلام علیک
11:39یا سید المرسلین
11:41تو مجھے آواز آئی
11:42وعلیکم السلام
11:43یا کتب المشائخ
11:44والاولیاء
11:45یہ تھی وہ
11:47مہر و سنت
11:48اور اس کے بعد
11:48پھر کہتے ہیں
11:49میری ڈیوٹی لگی
11:50کہ ہندوستان
11:52جو اس وقت
11:52مرکس تھا
11:53کفر و شرک کا
11:54سیاسی اعتبار سے
11:55تقادی اور
11:55نظریاتی اعتبار سے
11:57ظلمت اور گمراہی
11:58کے اندھیرے چھائے ہوئے
11:59تھے اور اتنا
11:59بڑا خطہ
12:00یہ ہندوستان
12:01یہاں کے لیے
12:03آپ کو
12:03معمور کیا گیا
12:04کہ آپ وہاں جائیں گے
12:05اور رشد و ہدایت
12:06کی روشنی پھیلائیں گے
12:08ٹھیک
12:08یہ وجہ بڑھا ہے
12:09اور یہ
12:09ہند میں آپ کی
12:11تشریف آوری کی
12:12بنیادی وجہ یہ تھی
12:13اور پیچھے
12:14مشائخ چشت کا
12:15فیض ساتھ جاری تھا
12:16کیونکہ
12:16مشائخ چشتی سے
12:17پوائنٹ آؤٹ کر چکے تھے
12:19اپنے لیے
12:19اس خطے کو
12:20اس لیے
12:21اتنا بڑا ترجمان
12:23اور نمائندہ
12:23چن کے حرمین شریفین
12:25سے مہرن لگوا کے
12:26بھیجا
12:27جو یہ تاثر عام ہے
12:28کہ سلسلہ
12:29چشت کا آغاز ہی
12:30خاجہ غریب نواز
12:31نہیں نہیں
12:31ایسا نہیں
12:32چشتی
12:32آپ خود چشتی جو
12:33لکھ رہے ہیں
12:34تو چشت پہلے
12:34چلا آ رہا تھا
12:35چلا آ رہا تھا
12:36یہ ضروری تھی
12:37یہ وضاحت کے
12:38عام طور پر
12:39یہ تاثر لیا جاتا ہے
12:40اندوستان میں
12:40بانی یہ سلسلہ آپ ہیں
12:42بانی
12:42لیکن مشائخ پیچھے موجود
12:44آہ وہ کہتے ہیں
12:44کہ آپ ترجمان
12:46اور نمائندہ ہیں
12:46نام اتنا بڑا ہو گیا
12:47نا کہ لوگ کہتے ہیں
12:48کہ جی غریب نواز
12:49سے ہی یہ سلسلہ
12:50چلا
12:51کیا بات ہے
12:52ناظرین ایک مختصر
12:53سا وقفہ لیں گے
12:54وقفے کے بعد
12:55لوٹتے ہیں
12:55اس یقین کے ساتھ
12:56آپ کہیں نہیں جائیں گے
12:58اور آپ آئیں گے
12:58تو انشاءاللہ
12:59غریب نواز کا تذکرہ ہوگا
13:01رازم اکرام
13:01خوش آمدید
13:02آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں
13:03شان اولیات
13:04تسلیم صابری کے ساتھ
13:05آج خاجہ غریب نواز
13:07ان کی شان
13:08ان کی
13:08ان کی عظمت
13:10ان کی ولایت
13:11اس کا مقام
13:11مرتبہ
13:12ان کی دینی خدمات
13:13دینی خدمات
13:15آپ کی
13:15اس حوالے سے
13:17بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:19بہت شکریہ
13:20آج ہماری یہ سعادت ہے
13:23کہ اس پرمسررت
13:24اور سعید
13:24گڑیوں میں
13:25ذکر خاجہ غریب نواز
13:28رضی اللہ تعالیٰ عنہ
13:29کرنے کی
13:29سعادت
13:30حاصل کر رہے ہیں
13:31اللہ کے
13:33ولی کو
13:33جو
13:34قرآن مجید میں
13:35کیٹیگرائز کیا گیا
13:36وہ یہ ہے
13:37میں یتی اللہ ورسولہ
13:38فَأُولَائِكَمَ
13:40عَلَّذِينَ
13:41عَنْ عَمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ
13:43فرمایا
13:45یہ اللہ
13:45اور اللہ کے
13:46رسول کی
13:47اطاعت والے ہیں
13:48اور اللہ کے
13:49اینام یافتہ ہیں
13:50اب جو اینام یافتہ ہے
13:53اور پھر اس ہند کے
13:54خطے میں آنا
13:55سیرتِ مصطفیٰ بھی
13:58لے کر آئے
13:58اور سورتِ مصطفیٰ بھی
14:00بن کر آئے
14:00سبان اللہ
14:02اور آج بھی
14:03ہمارے
14:05عباؤ اجداد
14:07کو پیچھے آپ دیکھ لیں
14:08اور آج بھی
14:10ہماری آنے والی
14:11نسلوں میں بھی
14:12آپ کے
14:13سلسلہ فیض و طریقت میں
14:15بیس واسطوں سے
14:16مجھے نسبت اور کمال
14:17حاصل ہے
14:18آج بھی
14:20اور اس کے بعد بھی
14:21آنے والا
14:22ایک ایک بچہ بھی
14:23ان کے اس احسان
14:24کا مکروز ہے
14:25کہ جن جس ہستی
14:28نے ہمیں
14:28اللہ کی بارگاہ میں
14:30سر بسجود
14:30ہونے کا
14:31سلیقہ سکھایا
14:32اور یہ جو
14:33لا الہ الا اللہ
14:35محمد رسول اللہ
14:36ہماری زبانوں پر
14:37آج گونج رہا ہے
14:38یہ خاجہ غریب نواز
14:40جب آتا
14:41رسول
14:42اور نائب رسول
14:44فی الحند
14:45بن کر آئے
14:46اور اس
14:47زمانے میں
14:48جو حالات ہیں
14:49اگر ہم
14:50تاریخ کے
14:51اوران کو
14:52کھنگالتے ہوئے
14:53پھر
14:53مکہ کی
14:54اس وادی میں
14:55چلے جائیں
14:55کہ رحمت
14:56کونین
14:57صلی اللہ
14:57علیہ وسلم
14:58کے
14:58جلوہ گری سے
14:59قبل
15:00ذلالت
15:00و گمراہی
15:01ظلمتوں
15:02کے
15:02دیرے
15:03یہاں بھی
15:04وہی
15:04قیفیت
15:04نظر آتی ہے
15:05یہ جو قائدہ
15:06نوے لاک
15:07مسلمان
15:08یہ روایات
15:09سے ثابت ہے
15:09جی بے شک
15:10نوے لاک
15:11کو آپ نے
15:12کلمہ پڑھایا
15:13یہ اتنی
15:14آبادی تھی
15:15اس خطے میں
15:15یہ سارے
15:16اس میں
15:16جی آبادی تو تھی
15:17اس پر
15:18روایات ہیں
15:19کہ آبادی تھی
15:20اور آپ کا
15:22چونکہ اس میں
15:23دو تین وجوہات
15:24اور بھی ہو سکتی ہیں
15:25نا
15:25ایک تو یہ ہے
15:26کہ بعض لوگ
15:27آپ نے سفر بھی
15:28وہ ہیں
15:29کہ جو وہاں آئے
15:30آپ نے
15:31پنتالیس سال
15:33یہاں گزارے ہیں
15:34اب پنتالیس سال
15:36میں آپ نے
15:37یقیناً
15:38یہ اجمیر میں
15:39اجمیر میں
15:39ہندوستان میں
15:42پنتالیس سال
15:43جو گزارے ہیں
15:44تو گردو پیش
15:44کا سفار بھی
15:45ہوئے ہیں
15:46دین کی
15:47تبلیغ کے لیے
15:48اور آپ کو
15:49یہ اللہ رب العزت
15:50نے خاصا
15:51اطا فرمایا تھا
15:52کہ جو آپ کو
15:52دیکھ لے
15:53وہ بھی
15:54مصطفیٰ کا
15:55غلام ہو جائے
15:56اور جس پر
15:56آپ نگاہ فرما دے
15:58وہ بھی
15:58مصطفیٰ کا
15:59غلام ہو جائے
15:59اور آپ
16:01جب نبی پاک
16:02علیہ السلام
16:03کے عشق و محبت
16:04اور کیف میں
16:05ڈوب کر
16:06اب چونکہ
16:07بعض لوگ
16:08چنیدہ ہوتے ہیں
16:09ان سے
16:10ڈیوٹی ہی
16:10وہ لی جاتی ہے
16:11آپ چنیدہ ہیں
16:13اس طرح قبلہ
16:14ڈاگر صاحب
16:15نے یہ بات فرمائی
16:16کہ
16:17اللہ کی
16:17قبولیت کی سند
16:19اور رسول اللہ
16:20کی قبولیت کی سند
16:21وہ سند
16:22کے ساتھ آئے ہیں
16:23وہ سند کے ساتھ
16:25آئے ہیں
16:25اور پھر
16:26اللہ کے انعام
16:29خواجہ عثمان حربنی
16:30رضی اللہ تعالیٰ عنہ
16:32کی وہ خدمات
16:33جو آپ نے کی تھی
16:35اور ان سے
16:35خوش ہوئے وہ شیخ
16:37تو شیخ کی
16:38توجہ اتحادی
16:39بھی آپ کو نصیب تھی
16:40کہ آپ پھر
16:41وہ تمام چیزیں
16:42جب لے کر آئے ہیں
16:43تو دین کے سوا
16:44آپ کا کوئی پیغام
16:45نہیں تھا
16:46یقین ہے
16:46آپ جہاں سے
16:47گزر جاتے
16:48وہ بھی دین
16:49رسول میں آ جاتے
16:50جو آپ کے قریب آ جاتے
16:52وہ بھی دین
16:52رسول میں شامل ہو جاتے
16:53لوگ صاحب اس دور میں
16:54یہ سمجھنا
16:55ضروری بھی ہے
16:56ہم سمجھنا
16:58نوجوان بچے
16:58جب جس دور میں
17:00مطلب دین سے
17:01نکالا جا رہا ہے
17:02تو بھی مسلمان
17:03اے آئی کا دور ہے
17:04تو بھی مسلمان نہیں
17:05تو بھی مسلمان نہیں
17:07یعنی
17:07ایک کوئی لٹھ لے کے
17:09لگے ہوئے ہیں پیچھے کے
17:10تم میں سے
17:11کوئی بھی مسلمان نہیں
17:12نکلو
17:13جن کا ذکر کر رہے ہیں
17:15وہ کہہ رہے تھے
17:16آجاؤ تم میں سے
17:17کوئی بھی غیر نہیں
17:18سارے ہی اپنے ہو
17:18ہندووں کو کہہ رہے تھے
17:20یہاں مسلمان تو
17:21تھے ہی نہیں
17:21یہ میں یہی تو
17:22سمجھنا چاہ رہا ہوں
17:23آپ سے
17:24ایسا کیا کیا
17:26غریب نواز نے
17:27کہ نوے لاکھ
17:29مسلمان
17:30اور وہ
17:31مطلب نسل در نسل سے
17:33شرک میں
17:34مبتلا تھے
17:35امیر خسرو آگئے ہیں
17:37بیچ میں
17:37اللہ حضرت
17:38وہ کہہ رہے ہیں
17:38میرے دادہ مرشد کی
17:39باتیں کر رہے ہو
17:40آئے آئے آئے
17:42وہ کہتے ہیں
17:44اے کے زبت
17:46تانہ بے ہندو بری
17:48اے کے زے
17:51پر بھت
17:52تانہ بے ہندو بری
17:53یہ ہندو
17:55بھت کی پوجہ
17:56کرنے پر
17:57اگر تو ہندو
17:57کو تانے دے رہا
17:58نا
17:59ہم زے وے
18:00آموز پرستشگری
18:02خدا کے بندے
18:04تیرے انگر
18:04اندر کوئی بندگی
18:05بادت کا
18:06ذوق کا
18:07ذرا شمہ بھی ہوتا
18:08تو تو
18:09اس سے کم از کم
18:10یہ بادت کا
18:10ذوقی سیکھ لے
18:11کہ یار یہ
18:13مورتی کے آگے
18:14اتنی حضوری سے
18:15کھڑا
18:15اور تو ہیو قیوم
18:16کے آگے غافل
18:17کھڑا ہے
18:17اس لیے بابا چاہیے
18:20اور خاجہ غریب
18:21نواز چاہیے
18:22ہندو کو بھی چاہیے
18:23اور تیرے جیسے
18:25جسے اقبال نے
18:26کہا کہ
18:26دل ہے مسلمہ
18:27تیرہ نہ میرا
18:28تو بھی نمازی
18:29میں بھی نمازی
18:30اس کے لیے
18:31یہ عطائے رسول
18:32اور سلطان الہند
18:34چاہیے ہوتا ہے
18:34کوئی
18:34ہر امت میں
18:36مجدد کیوں بے جاز
18:37وہ صلی اللہ علیہ وسلم
18:38نبوت آگئی تھی
18:39دین مکمل ہو گیا تھا
18:40قرآن پورا ہو گیا تھا
18:42دین شریعت ختم ہو گئی
18:43نبوت ختم ہو گئی
18:44ہر صدی پہ
18:45مجدد آ رہا ہے
18:46حدیث صحیح ہے
18:46ابی دعوت شریف میں
18:47بلکل ہے
18:48کدھر بھاگ ہو گئے
18:49بلکل صحیح
18:49یہ جو طبقہ ہے
18:51میں ناظرین
18:52اپنے نوجوانوں کے لیے
18:53میں عرض کرنے لگا ہوں
18:54یہ اصلے
18:56اصول شرع کا
18:57منکر طبقہ ہے
18:58یہ تو باقی سارے
18:59بہانیں ہیں
19:00یہ ان کی تمہید ہے
19:09یعنی چودہ سو سال کا دین
19:12جو ہے
19:13یہ لائق ترمیم و تصیح
19:15و تنسیخ ہے
19:16ماذا اللہ
19:16سبح ماذا اللہ
19:17اب جو بچے ہیں
19:19یہ حضرت ری فارمر صاحب
19:20متجدد صاحب
19:21جو آپ کے سامنے بیٹھے
19:22آپ کو ایک نیا
19:23کونسیپٹ
19:24اور ایک نیا تصور
19:26اور ایک نیا نظریہ
19:27خود اجاد کر کے
19:28نہ یہ پیغمبر ہیں
19:29نہ یہ رسول ہیں
19:30نہ صاحب شرع و وحی ہیں
19:31لیکن یہ آپ کو
19:32ڈی ٹریک کرنے کے لیے
19:34دین کے لبادے میں
19:39نہیں ہر دور میں آئے ہیں
19:40اور یہی ہمارے دین
19:42اسلام کا کمال ہے
19:43یہ چیلنجز کو
19:44ٹھکراتا نہیں ہے
19:45ایکسپٹ کرتا ہے
19:47بڑے حوصلے سے
19:47یہ دین
19:49کیونکہ اب یہ
19:49ہمیشہ
19:50عبدالعباد کے لیے
19:51فاقی دین ہے
19:52اندین انداللہ الاسلام
19:53اسی نے رہنا ہے
19:55اب جس بوتنے بھی آنا ہے
19:57جس منکر نے آنا ہے
19:58دجال نے آنا ہے
19:59اسی سے ٹکرانے آنا ہے
20:00رحمت اللہ العالمین
20:02صلی اللہ علیہ وسلم
20:02اور ان خاجگان
20:03ان مشاہِ خولیہ
20:05سب نے اپنے
20:06اپنے دور میں
20:06یہ کام کیا ہے
20:07ترجمہ نہیں کریں گے
20:08دمائندگی کریں
20:09ایسا کیا
20:10میں چند جملوں میں
20:11جاننا چاہتا ہوں
20:12ایسا کیا کیا
20:13آپ جس طرح
20:14نشاندہی فرمارے ہیں
20:15وہ ٹھیک ہے
20:16اپنی جگہ پر
20:17لیکن آپ یہ دیکھیں
20:18ہر مکتبہ فکر سے
20:19یہ آواز تو
20:20اٹھ رہی ہے نا
20:21کہ وہ اپنے ہی
20:22لوگوں کو کہہ رہے ہیں
20:23کہ تو بھی مسلمان نہیں ہے
20:24میں وہ اشارہ کر رہا ہوں
20:26کہا جا رہا ہے نا
20:28کہ تو بھی مسلمان نہیں
20:29تو بھی نکل
20:30یہ غریب نواز
20:32ایسا کیا کرتے تھے
20:33کہ نوے لاکھ
20:36مسلمان ہو گیا
20:37خاجہ غریب نواز
20:38نے کیا کیا
20:39یہ بھی میں نے ڈونڈا
20:40آپ کو پتہ
20:42ہندو مذہب بھی
20:43تو ظاہر ہے
20:43یہاں کا
20:44مین سٹریم تھی
20:44بڑا مذہب تھا
20:45ان کا ہولڈ تھا
20:46سیاسی بھی
20:46اور کئی نسلوں سے تھا
20:49ان میں ذات پات
20:50اور چھوٹ شاہت
20:51اس وقت بھی تھی
20:52آج بھی ہے
20:53کئی طبقے ہیں
20:54جو بچارہ پستا ہوا
20:55غریب آدمی ہیں
20:56یا کم کسی ذات
20:57برادری کا ہے
20:57تو اس کو تو وہ
20:58انسان بھی نہیں سمجھتے تھے
21:00شودر کہتے تھے
21:01اور چھوٹ شاہ
21:02اچھا خاجہ غریب نواز
21:03اور سلسلہ چشت کا
21:04جو امتیاز و اختصاص ہے نا
21:06وہ ہے نسبت عشق کی
21:08خاجہ غریب نواز فرماتے ہیں
21:11جب میں نے
21:12عالم توحید میں جھاک کے دیکھا
21:14تو مجھے عاشق
21:16عشق اور معشوق
21:18ایک ہی نظر آیا
21:19یہ وہ لوگ تھے
21:22جو الخلق ایال اللہ کا
21:23فلسفہ جو حدیث پاک میں آیا
21:25اس کو لے کے نکلے تھے
21:26اللہ کا سب سے محبوب
21:31بندہ وہ ہوگا
21:32جو اس کی ایال
21:33اس کی فیملی
21:34اس کے کمبے
21:34یعنی اس کی مخلوق
21:35سے محبت کرے گا
21:37اجازت دیں
21:37تو پیر صاحب کو بھی
21:38اس میں شامل کرنا
21:39یہ بہت امپورٹنٹ ہے
21:41کبلا
21:41اس پر روشنی ڈالیے گا
21:43محبت سے عبارت ہے
21:45ولایت میرے خاجہ کی
21:46دلوں پر دیکھ لو
21:48قائم حکومت میرے خاجہ کی
21:50ایک صوفی اور غیر صوفی
21:53مذہبی شخصیت میں
21:55میں کوئی لفظ استعمال نہیں کرنا چاہ رہا
21:57ایک صوفی اور غیر صوفی میں
21:59فرق کیا ہے
22:01دولو ہی مذہب کے نمائن میں
22:02یہی تو میں ارز کر رہا ہوں
22:03کہ وہ سیرت مصطفی کا
22:05وہ پیکر بن کر آئے
22:06اور اخلاق کی
22:08وہ اعلیٰ مثال بن کر آئے
22:10کہ جس میں
22:11حاشمی قریشی تو نیچے بیٹھے ہیں
22:13کعبے کی چھت پر بلال کو کھڑا کیا جا رہا ہے
22:15خاجہ غریب نواز
22:17رضی اللہ تعالیٰ نے یہ کام کیا
22:20کہ آپ کی نظر میں
22:22غریب امیر
22:23سب ایک نظر آتے ہیں
22:25آلہ و ادنہ کو جب قریب کیا
22:27تو اخلاق کی والا مثال
22:30پیدا فرمائی
22:31کہ بندے تو خدا کے ہیں
22:32ان سے پیار تو خدا کی وجہ سے کرنا ہے
22:35سب ایک مثال دے دوں چھوٹی سی عملی
22:37عجمیر میں ایک شودر ہندو آیا
22:40اور اس کا مسئلہ دلی میں تھا سرکاری کو پرابلم تھا
22:43اس کو وہاں کا جو کوئی
22:44وہ لیتے ہیں نا ٹیکس وغیرہ
22:46وہ بندہ تنگ کر رہا تھا جمیر کا
22:47دلی میں اب خاجہ کتب الکتاب
22:50اور ان کا مرید سلطان شمس الدین التتمش
22:53تو اب وہ جانتا تھا
22:55کہ خاجہ صاحب کی رسائی اور اپروچ کیا ہے
22:57ٹھیک ہے
22:57تو وہ آ گیا کہ میرا یہ کام کرا دیں
22:59خاجہ صاحب نے کہا میں رکہ لکھ دیتا ہوں
23:02خاجہ کتب الدین کے نام
23:03تو تم چلے جاؤ یہ لے کے
23:05تمہارا کام ہو جائے گا
23:06یہ نہیں کہا کلمہ پڑ پہلے مسلمان ہو
23:09اچھا
23:10اس نے وہ جیسے ہوتا ہے
23:12ہم ہندونا مدنا کوئی عقیدت مدنا
23:13انہوں پتا ہے خاجہ خاجہ
23:15ہمارے خاجہ ہیں مورے خاجہ ہیں
23:16ہیں جی
23:17گریب نواز ہیں
23:19یہ ان کا انداز
23:21نہیں حضور
23:22حضور آپ میرے ساتھ چلئے
23:24اب وہ جیسے تسلیہ نہیں نہ ہو رہی
23:27آپ میرے ساتھ چلئے
23:28میرے مجھے
23:29ہمیں کون پوچھتا ہے
23:30خاجہ غریب نواز
23:35اس شودر ہندو کے لیے
23:36جمیر سے سفر کر کے دلی گئے
23:38دلی میں آہو پکار مچ گئی
23:41خاجہ خطبال اکتاب بھی
23:42اور سلطان کو بھی خبر ہو گئی
23:44خاجہ غریب نواز
23:46پیادے دوڑ رہے پکڑو
23:48خاجہ صاحب آ رہے ہیں
23:49خاجہ صاحب جب پہنچے
23:51جناب ان کے حضور کیسے
23:52سمجھے گو کہ بہت
23:53بڑی بات ہوگی جو خود چل کے آئے
23:55کہا بھئی خاجہ صاحب سے کہا
23:58یہ زد کر رہا تھا بندہ کہہ رہا ہے
24:00تو میں اس کی دل جوئی کیلئے
24:01میں نے کہا یہ خوش ہو جائے
24:03تسلیم صابری صاحب یہ خاجہ غریب نواز ہے
24:07یہ آپ کہاں سے لائیں گے
24:08آج بھی لے آئیے
24:09میں چیلنج کرتا ہوں
24:10اگر پوری دنیا کی فضا چینج نہ ہو جائے
24:13انوائرمنٹ اور ایٹموسفیر چینج نہ ہو جائے
24:16مجھے پکڑ دیجئے
24:16میں زمدہ دار ہوں
24:18وہ انفاس سے نفیسہ
24:19اہمیں تو تھوڑی کہا
24:20کہ ان کے پاس بیٹھنا گویا
24:22خدا کے پاس بیٹھنا ہے
24:23وہ یہ نوے ہزار یوں بھاگ بھاگ
24:25پھر کلمیں بھی پڑتے تھے
24:27ان کو ہر طرح کا تحفظ دیا جاتا تھا
24:29وہ رائے جو پرتوی راج تھا
24:31جب وہ ٹکرایا بات نہیں مانی
24:32تو آپ نے فرمایا
24:34ہم نے اس کو گرفتار کر کے
24:36محض الدین سام کے ہاتھوں میں دے دیا ہے
24:38ابود دین گوری کے
24:40کیا وہ
24:40اور وہی ہوا
24:41پھر وہ آیا وہاں سے چلا
24:43اور فتح ہوا
24:44اور وہ قید ہو کے
24:45بقاعدہ وہاں گیا
24:46یعنی ہر اعتبار سے
24:48تسخیر کیا انہوں
24:49وہ یہی پھر یہی لوگ تھے نا
24:50جو نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
24:53کے طریق پر تھے
24:54بے شک
24:54جو جنہوں نے
24:55حالن
24:56حالن
24:56صرف پولن فیلن
24:58حالن
24:58حالن
24:59اپنے احوال کے ساتھ
25:01اپنے قول سے
25:02اپنے کردار سے
25:04اپنے اخلاق سے
25:05لوگوں کو قریب لائے
25:06اس لئے چشتیا میں
25:07بہت بڑی تعلیم
25:08جو ہمیں آج بھی
25:08سکھائی اور پڑھائی جاتی ہے
25:10کہ خود کو
25:11ادنا دوسرے کو
25:12اللہ سمجھے
25:12ابھی سمر پر نہیں
25:14کہ وہ بندہ
25:15اب تو الٹا ہو گیا نا
25:16اب تو کسی کو
25:17مسلمان ہی نہیں سمجھنا
25:19مسلمان ہی نہیں سمجھے جارہا
25:20یعنی یہ زوال کی حد ہے
25:22یہ زوال کی حد ہے
25:24وہاں غیر مسلم کو
25:25مسلمان کیا جارہا ہے
25:26بغیر تبلیغ کے
25:27اور یہاں تبلیغ کر کے
25:29مسلم کو غیر مسلم
25:31دلائل سے قرار دیا جا رہا ہے
25:32یہ تو پھر آپ کیا کریں گے
25:34وہ غالب نے کہا ہے
25:35ہوئے تم دوست
25:36جس کے دشمن
25:37اس کا آسمہ کیوں ہو
25:38آپ جس مذہب کے نمائند ہیں
25:40حضرت
25:40ہمارے مشایخ کی
25:41صوفیہ کی تھوڑی ایک
25:43میں اشارہ اور کر دوں
25:44بندہ اذان دے رہا تھا
25:45جمالیاتی
25:47ہمارا جو
25:48سینس ہے نا
25:49ہمارے ہاں جمالیات کی
25:50اسلام میں
25:51اس کی ایک جھلک دیکھئے
25:52بندہ اذان دے رہا ہے
25:53آواز خردری کرخت
25:54اور
25:57کلمہ پڑھا ہوا
25:58ایک بادشاہ کی بیٹی
25:59انہیں گئے یہ کیا کر رہا ہے
26:01ان کی تو اذان دے رہا ہے
26:02کہ اتنی آواز خراب ہے
26:03یا میں ایسے دین کو نہیں
26:04وہ دوبارہ پھر گئی
26:05واپس چلی گئی
26:06سعیدی شرازی رحمہ اللہ
26:08نے یہاں جو کمنٹ کیا نا
26:09وہ کہتے ہیں
26:10گر تو قرآن بئین متخانی
26:13بے بری رون کے مسلمانی
26:15اگر تیرے اذان اور قرآن
26:18کی تلاوت میں بھی
26:19حسن اور خوبصورتی نہیں ہے نا
26:21تو دین کو اجاڑ دے گا
26:22تو دین کا کام کوئی نہیں
26:23نقصان پہنچائے
26:24ایسے لوگوں نے
26:25ایسے لوگوں نے
26:27پھر نقصان پہنچایا
26:28ایک مختصر سا وقفہ
26:30وقفے کے بعد لوٹتے ہیں
26:31ناظرین اکرام
26:32خوش آمدید
26:32آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں
26:33شان اولیاء
26:34اور یہ اب
26:35اجازت کا وقت ہے
26:36یہ چھے دن کی
26:37جو پروگرامز ہیں
26:39اس میں آج ذکر ہو رہا ہے
26:40پھر خاص طور پر
26:41آپ کے خلفاء اکرام
26:43جو سلسلہ جاری رہا
26:44یہ جو خان کا ہی
26:46نظام جاری رہا
26:47یہ حضور خاجہ قدب الدین
26:50کا بختیار کاکی
26:51رحمت اللہ تعالی علیہ
26:52پھر حضور بابا فرید الدین
26:53مسعود گنشکر
26:54رحمت اللہ تعالی علیہ
26:55حضرت نظام الدین اولیاء
26:56حضرت صابر علاہ الدین
26:58علیہ احمد صابر کلیری
26:59رحمت اللہ تعالی علیہ
27:00امیر خسرو ہیں
27:02یعنی یہ ایک سلسلہ ہے
27:03طویل سلسلہ ہے
27:04کڑی در کڑی ہے
27:06یہ کیوں ایسا ہوتا ہے
27:08کہ اس وقت
27:10کیا خطے کی ضروریات
27:11کیولہ ایسی تھی
27:12آخر میں چند کلمات
27:14اس حوالے سے
27:14کیا وجہ ہوئی
27:15کہ سلسلہ چشت میں
27:17پی در پی
27:18کڑی در کڑی
27:19اس طرح کے عظیم
27:21بزرگ تشریف لاتے رہے
27:22خاجہ قطب الدین
27:22بختیار کاکی
27:23رحمت اللہ تعالی علیہ
27:24اور پھر حضرت خاجہ
27:26حمید الدین نگوری
27:27رحمت اللہ تعالی علیہ
27:28پھر آگے ان کے
27:29خلافہ کے خلافہ
27:31بابا فرید الدین
27:32گنج شکر
27:32خاجہ نظام الدین
27:33اولیاء
27:34جمال الدین
27:34ہانسوی
27:35پھر امیر خسرو
27:37دو چیزیں ہیں
27:38ایک تو وقت
27:39اور خطے کی ضرورت
27:40بھی ہے
27:41دوسری بات یہ ہے
27:42کہ سلسلہ چشتیہ میں
27:44مرید کی تربیت
27:45ایسے کی جاتی ہے
27:46کہ وہ اپنی ذات
27:48سے بڑھ کر
27:49دین کو سمجھتا ہے
27:51دین کی تبلیغ
27:53دین کی خدمات
27:54لوگوں تک پہنچنا
27:55آسفار کرنے
27:56اور اس میں
27:57سفر با وسیلہ
27:58زفر کو بڑی
27:59توجہ دی جاتی ہے
28:00کہ سفر کیا جائے
28:02دین مطین کی خاطر
28:03اور یہ خلافہ
28:05جب نکلے
28:05تو پھر دیکھا
28:06کہ لوگوں کے حالات
28:07جو تھے
28:08اور دوسری بات یہ ہے
28:09کہ اگر خاجہ غریب نواز
28:11نے یہاں تک کام کیا
28:13کہ ہر کوئی پکار
28:14اٹھا ہمارے ہیں
28:14غریب نواز
28:15تو اب ان کے جو
28:17تربیت یافتگان تھے
28:19جنہوں نے ان سے
28:20تربیت حاصل کی
28:21تو ان کی نظر میں
28:22ان کے ذہن میں
28:23یقیناً
28:23اپنے شیخ کی
28:24وہ خدمات تھی
28:25اور پھر دوسری بات
28:27یہ ہے
28:27کہ مرید کرنے کے بعد
28:29مرید کو چھوڑا نہیں
28:30جاتا یہاں
28:31یہ بڑی بات
28:32قابل توجہ ہے
28:33ہمارے اہل طریقت
28:35لوگوں کے لیے
28:36مرید اور بیعت
28:37کرنے کے بعد
28:38نہ مرید شیخ کو
28:39چھوڑتا ہے
28:40نہ شیخ مرید کو
28:41چھوڑتا ہے
28:41بے شہ
28:42اور دونوں
28:44اس وقت چھوڑتے ہیں
28:45جب حوص
28:45لالچ
28:46اور انا کا
28:48بت ان کے اندر آ جاتا ہے
28:50تو مرید کو
28:51شیخ کی فکر نہ رہے
28:52شیخ کو مرید کی فکر نہ رہے
28:54تو دونوں بے سود ہیں
28:55لیکن جب تک
28:57اس تربیت پہ
28:57غور رہتا ہے
28:58اور مرید
28:59شیخ کی فکر میں رہے
29:01اور یہاں
29:02تصور شیخ
29:03اسی لیے دیا جاتا ہے
29:04اور شیخ کی
29:05مرید پہ
29:05توجہ رہے
29:06تو پھر مرید
29:07وہی کام کرتا ہے
29:08جو شیخ چاہتے ہیں
29:10اور شیخ چاہتے وہ ہیں
29:11جو رسول اللہ چاہتے ہیں
29:16فارس مساجد
29:18اور دینِ متین کے لیے
29:19خدمات جو ہیں
29:20وہ سنیری حروف میں
29:22لکھنے کے قابل ہیں
29:22جی
29:23جی کبلا
29:23کیا کہتا ہے
29:25قاضی حمیدودین ناگوری
29:26رحمت اللہ علیہ
29:27جو ہے نا
29:27یہ بہت پڑے محدث ہیں
29:28ہماری تاریخِ علمِ حدیث
29:31جو ہندوستان کیے
29:32اس میں ان کا نام
29:33سرِ فیرست ہے
29:34اور یعنی ان کا
29:35ذوقِ حدیث خاجہ غریب
29:37نواز کی میں
29:37ایک تربیت کی جلک
29:38ارز کرنے لگا ہوں
29:39تاکہ ایک مشرب
29:40اور مزاج
29:40ان کا پتا چلے
29:41کیا ماحول ہوگا نا
29:43عام تاثر کچھ اور ہوتا ہے
29:45حقائق بڑے برقس ہوتے ہیں
29:47یہ اتنے ممتاز تھے
29:49کہ خاجہ کتب الکتاب
29:51بھی ان کے شاگردوں میں ہیں
29:52اور ان کا انتہائی احترام
29:54کیا کرتے تھے
29:54ٹھیک ہے
29:55کسی نے کہا
29:56کہ میں نے کچھ تصوف کے
29:57مسائل آپ سے پوچھنے ہیں
29:59تو میں نے حاضر ہونا ہے
30:00تو آپ نے فرمایا
30:01میاں
30:01آج کل نا
30:02ہم تدریس حدیث میں
30:03اتنے مشغول اور گم رہتے ہیں
30:05کہ کسی اور چیز کی
30:07فرصت ہی نہیں ہے
30:07تو اب نہ آنا
30:08یہ معمولات تھے
30:10یہ مسروفیات تھیں
30:11دینی سطح پر
30:12ٹھیک ہے
30:13اور خاجہ کتب الکتا
30:14کتب الدین
30:15مختیار کاکی رحمہ اللہ تعالی
30:17یہ بھی خود خاجہ
30:18گریب نواز ہی کے
30:19نمائندہ ہیں
30:20ان کی بھی ایک تربیت کی
30:21جھلک دیکھیے گا
30:23خاجہ صاحب جب خط لکھتے تھے
30:24آپس میں خطوں کتابت
30:26ہوتی تھی
30:26تو بابا بختیار
30:28کہا کرتے تھے
30:29انہوں نے ایک بار خط لکھا
30:30نیچے لکھ دیا
30:31فقیر کتب الدین
30:33تو خاجہ غریب نواز
30:35نے فوراں نوٹس لیا
30:36فرمایا
30:37بابا بختیار
30:38موین الدین
30:39ہنوز فقیر نہ شد
30:40پیٹا بھی تو میں فقیر نہیں ہوا
30:43تو کیسے فقیر ہو گیا
30:45میں چند شیر
30:46منکبت کر دیتا ہوں
30:48بسم اللہ
30:48اولیاء کے امام
30:50یا خاجہ
30:51اولیاء کے امام
30:54یا خاجہ
30:55دست بستا سلام
30:57یا خاجہ
30:58اور تیری عظمت کے
30:59محترف ہیں سبھی
31:01تیری عظمت کے
31:03محترف ہیں سبھی
31:04اولیاء کرام
31:06یا خاجہ
31:07اور تو ہے آقا
31:09ہمارے پرکھوں کا
31:10ہم ہیں تیرے غلام
31:15یا خاجہ
31:17اور جس سے چلتا ہے
31:18اولیاء کا نظام
31:20جس سے چلتا ہے
31:22اولیاء کا نظام
31:24وہ ہے تیرا نظام
31:25یا خاجہ
31:28اور قبلہ عشق بارگاہ تیری
31:31قبلہ عشق بارگاہ تیری
31:35فقر تیرا مقام
31:36یا خاجہ
31:38اور یہ ذرا لڑیک
31:40دیکھئے خلفا کی
31:41بدر و کتب و فرید و فخر و نصیر
31:44واہ واہ
31:45بدر و کتب و فرید و فخر و نصیر
31:48ہیں تیرا فیض عام
31:50یا خاجہ
31:52اے وظیفہ میرا مہین الدین
31:54اے وظیفہ میرا مہین الدین
31:58ورد ہے صبح و شام
32:00یا خاجہ
32:02کر کرم اے کریم
32:04ابن کریم
32:05کر کرم اے کریم ابن کریم
32:08اے کرم تیرا کام
32:10یا خاجہ
32:11اور آئے شہزاد حاضری کے لیے
32:14آئے شہزاد
32:16حاضری کے لیے
32:17پھر سے ہو انتظام
32:19یا خاجہ دست بستہ سلام
32:22ماشاءاللہ
32:23چند کلمات اگر پیغام کے لیے
32:26قبلہ
32:26جی دیکھیں آج ارسے غریب نواز ہے
32:28اور ہمیں یہ نسبت لے کر
32:31سب سے ضروری عمر یہ ہے
32:33کہ ہم
32:33پیکرِ محبت و اخلاق بن جائیں
32:36یہ ان دو تین چیزوں کا فقدان ہے
32:39اخلاقیات کا
32:41اخلاص کا
32:42اب یہ دونوں چیزیں اگر
32:45ہمارے دل میں
32:46ہمارے ذہن میں
32:47ہمارے کردار میں نہیں ہیں
32:49تو پھر وہی بات ہے
32:51کہ اقبال بڑا اپدیشک ہے
32:52من باتوں میں مو لیتا ہے
32:55گفتار کا یہ غازی تو بنا
32:56کردار کا غازی بن نہ سکا
32:58تصوف میں
32:59سنت میں
33:01فقہ میں
33:02شریعت میں
33:03تمام معاملات زندگی میں
33:05اخلاقیات اور اخلاص کی ضرورت ہے
33:08آج
33:09ضروری اس عمر پر
33:10ضرورت اس عمر کی ہے
33:11خاجہ صاحب کے عرص پر
33:13ہم اس بات کا عہد کریں
33:14کہ ہم
33:15اخلاقیات کا پیکر بن جائیں
33:17اور ہمارے دلوں میں
33:19اخلاص آ جائیں
33:19بہت شکریہ
33:20لوگ صاحب آپ کا بہت شکریہ
33:22پیر صاحب بہت شکریہ
33:23حضرت
33:23شہزاد لیاقت صاحب
33:24آخر میں انشاءاللہ
33:25منقوت پیش کرنے کی
33:26سعادت حاصل کریں گے
33:28ناظرین کرام
33:29ان اولیاء اکرام
33:30جو بالخصوص
33:31ہم خاجہ غریب نواز
33:32کا تذکرہ کر رہے ہیں
33:33یہ
33:33ان کا فرق یہی ہے
33:35کہ انہوں نے
33:36اقل صلی اللہ علیہ وسلم
33:37کی طریق کو اپنایا
33:39آپ کے اخلاق کو
33:40اپنایا ہے
33:41آپ کے درد
33:42کو اپنایا ہے
33:43جو حضور نبی پاک
33:45صلی اللہ علیہ وسلم
33:47کی فکر تھی
33:49آپ کا جو درد تھا
33:50آپ کا جو غم تھا
33:52ان ہستیوں نے
33:53حضور کا غم
33:55اپنایا ہے
33:56مقلوق کی خدمت
33:57اقل صلی اللہ علیہ وسلم
33:59تمام عمر
34:00اپنی عمر مبارک میں
34:02عمد کی فکر کی ہے
34:03ان اولیاء نے
34:04Allah کی
34:06مخلوق کی فکر کی ہے
34:08پھر نہیں دیکھا کہ کون
34:10کس مذہب سے تعلق رکھتا ہے
34:12کس برادری کس قوم سے تعلق
34:14رکھتا ہے آنے والے کے ساتھ
34:17Allah کی مخلوق
34:18سا برتاؤ
34:20کیا ہے انہیں اس طرح سے
34:22برتا ہے اور پھر
34:24انہیں Allah کے قریب لے کر آئے ہیں
34:26اللہ کے رسول کے قریب
34:27دین کے قریب لے کر آئے ہیں
34:29یہ وہ طریق تھا اخلاق کا
34:32لوگوں کو قریب لانے کا
34:34دور نکالنے باہر نکالنے
34:36پھینکنے کا نہیں
34:37یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے
34:40مرز سے نفرت کی ہے
34:42مریض سے نفرت نہیں کی ہے
34:43مرز کو دیکھا ہے
34:45مرز کا علاج کیا ہے
34:47مریض سے نفرت نہیں کی ہے
34:49اور پھر یہی موقع ہے
34:51کہ جب پوری دنیا سے آج بھی
34:54آٹھ سو سال کموں بیش ہو گئے
34:56انہیں رخصت ہوئے
34:58دنیا سے لیکن آج بھی دنیا بھر میں
35:00غریب نواز
35:01جپنے والے موجود ہیں
35:03میری حاضری دو تین بار ہوئی
35:06اور ایک بار تو عرص کے موقع پر
35:08مجھے حاضر ہونے کا شرف حاصل ہوا ہے
35:11اور
35:11کیو ٹی وی وہاں گیا تھا
35:13اور کیو ٹی وی کے زیرے تمام
35:16عظیم و شان محفل منقض ہوئی تھی
35:19مجھے یہ شرف حاصل ہے
35:21یعنی
35:22لوگوں کا حجوم ہوتا ہے
35:24لوگ اس قدر وہاں آتے ہیں
35:26کہ کوئی منظر
35:28کوئی سین کوئی ویڈیو کیمرہ
35:29اس کو دکھا نہیں پاتا ہے
35:32اتنے لوگ آج بھی
35:34وہاں پر موجود ہوتے ہیں
35:35یہ یہ کیفیات ہیں
35:37کہ آج بھی انہیں یاد کیا جاتا ہے
35:39اللہ کریم
35:40ہمیں ایسے بزرگوں سے
35:42بالخصوص
35:42حضور خاجہ غریب نواز سے
35:44جڑ جانے
35:45ان کی نسبت
35:46ان کے نقش قدم پر
35:48چلنے کی توفیق اطاف فرمائے
35:49تسلیم احمد صابری کو اجازت دیجئے
35:52السلام علیکم
35:53تسلیمات
35:54راجن کے مہاراج مہین و دین
36:00راجن کے مہاراج ہو
36:07ولین کے سر تاج مہین و دین
36:15راجن کے مہاراج ہو
36:20راجن کے مہاراج مہین و دین
36:27راجن کے مہاراج
36:33تم ری کہا کے
36:36میں اب کت جاؤں
36:40تم ہی کہا کے
36:42میں اب کت جاؤں
36:47تم ہی کہو
36:48مہین و دین
36:52راجن کے مہاراج
36:57چاروں کوٹ
37:01بجے تو راج با جا
37:05چاروں کوٹ
37:11بجے تو راج با جا
37:15چاروں کوٹ
37:18بجے تو راج با جا
37:20دو جک میں تو راج راج
37:24مہین و دین
37:26راجن کے مہاراج
37:30دو جک میں تو راج
37:36مہین و دین
37:38راجن کے مہاراج
37:42ساجد پھر پھر
37:45کہے کی چلتا
37:47ساجد پھر پھر
37:50کہے کی چلتا
37:54ساجد پھر
38:00کہے کی چلتا
38:03جب ہے غریب
38:05نواز
38:07مہین و دین
38:08راجن کے مہاراج
38:11نیاز و ناز کا
38:13کتنا ہسی یہ منظر ہے
38:16ادھر غریب
38:18کھڑے ہیں
38:19ادھر غریب
38:21نواز
38:22جب ہے غریب
38:24نواز
38:26مہین و دین
38:28راجن کے مہاراج
Comments