Quran Aur Zikr e Rasool SAWW - Rabi-ul-Awwal Special
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Tafseer:
Islamic Scholar: Allama Liaquat Hussain Azhari
#QuranAurZikreRasoolSAWW #rabiulawwal #rabiulawwal2026
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Tafseer:
Islamic Scholar: Allama Liaquat Hussain Azhari
#QuranAurZikreRasoolSAWW #rabiulawwal #rabiulawwal2026
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:01Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:03wa salatu wa salam
00:04wa ala man kana nabiyya wa adama
00:06bainal ma'i wa deen
00:08wa ala alihi wa ashabihi
00:10wa azwajihi wa ahl-e-baitihi
00:13wa ulama'i umtihi
00:14wa auliyai milletihi
00:16ajma'in
00:17amma bad fa'udu billahi min ashshaytanirradim
00:22bismillahirrahmanirrahim
00:23wa ma arsalna ka
00:25illa rahmatan lil'alameen
00:27صدق اللہ العظیم
00:30بارگاہ رسالت و آل رسالت میں
00:32محبت کے ساتھ درود پاک کا نظر آنا
00:34پیش کیجئے پڑی
00:35اللہمme salli ala
00:36siyyidna mawlana mحمed
00:39wa ala al siyyidna mawlana mحمed
00:41salataan daimatan
00:44bidawamil malikil haikil qayyum
00:48قرآن مجید فرقان حمید
00:50suratul anbiyah
00:52آیت نمبر
00:53107 تلاوت کرنے کا
00:55شرف حاصل کیا
00:57مشہور و معروف آیت مبارکہ ہے
01:00اللہ تبارک و تعالیٰ فرما رہا ہے
01:02محبوب صلی اللہ علیہ وسلم
01:03ہم نے آپ کو
01:05تمام جہانوں کے لئے
01:07رحمت بنا کر بھیجا
01:09وما arsalna ka
01:11illa rahmatan lil'alameen
01:14ہم نے بھیجا
01:16کسی طرف
01:17تمام جہانوں کی طرف
01:19نبی پاک
01:21علیہ السلام کی شان مبارکہ
01:23یہ ہے
01:24کہ پہلے دیگر
01:25انبیاء بھی اس کائنات میں
01:27اس دنیا
01:27ارضی میں تشریف لائے
01:29انہیں
01:30کسی ایک مقام کی طرف
01:32کسی ایک شہر کی طرف
01:34کسی ایک قوم کی طرف
01:35رسول بنا کر بھیجا گیا
01:37مثال کے طور پر
01:38حضرت
01:40حود علیہ السلام کے لئے فرمایا
01:43کہ ہم نے انہیں
01:44ایک قوم کی طرف
01:46رسول بنا کر بھیجا
01:47حضرت عیسیٰ علیہ السلام
01:49حضرت موسیٰ علیہ السلام
01:50قوم بنی اسرائیل کی طرف
01:51اسی طرح
01:52وَإِلَىٰ آدِنَا خَاہُمْ حُودَ
01:54حضرتِ حُود علیہ السلام
01:55کو قوم آدھ کی طرف
01:57وَإِلَىٰ سَمُودَا خَاہُمْ صَالِحَ
01:59حضرتِ صَالِحِ علیہ السلام
02:01کو قوم سمود کی طرف
02:02ہر ایک کو کسی نہ اسی قوم
02:04کسی نہ کسی علاقے
02:06کسی نہ کسی سم کی طرف
02:08رسول بنا کر بھیجا گیا
02:10قوم کی طرف
02:11کسی طرف
02:11لیکن نبی پاک علیہ السلام
02:13کی شان مبارکہ یہ ہے
02:15کہ ہمارے آقا و مولا
02:17جانے کونین
02:18سجد العالمین
02:19محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
02:22کو
02:22اللہ تبارک و تعالی نے
02:24تمام عالمین کے لئے
02:26رسول بنایا
02:27تمام عالمین کے لئے
02:29رحمت بنایا
02:30جب قرآن مجید فرقان حمید میں
02:33خالق کائنات
02:35اپنی ربوبیت کا ذکر فرماتا ہے
02:38رب ہونے کا ذکر فرماتا ہے
02:40تو فرماتا ہے
02:41الحمد للہ رب العالمین
02:45تمام تعریفوں
02:46اس کے لئے
02:47کہ جو ہے
02:48رب العالمین
02:49اور جب اپنے محبوب کا ذکر فرماتا ہے
02:52تو فرماتا ہے
02:52و مار سلناکہ
02:54اللہ رحمت للعالمین
02:56ہم نے انہیں بھیجا ہے
02:57تمام عالمین کے لئے
02:59رحمت بنا کر
03:00یہ شان ہے
03:01ہمارے آقا جانے کونین
03:03صلی اللہ علیہ وسلم کی
03:05اچھا بھیجنے کے لئے
03:08تین چیزیں ضروری ہیں
03:10کسی بھی چیز کو بھیجنے کے لئے
03:12تین چیزوں کا ہونا
03:13ضروری ہے
03:14ایک
03:15بھیجنے والا
03:17ایک
03:18جس کی طرف بھیجا جا رہا ہے
03:20اور ایک وہ
03:21جسے بھیجا گیا
03:23تین چیزوں کا ہونا
03:24اور سلناکہ کے لئے ضروری ہے
03:25بھیجنے والا کون ہے
03:27وہ رحمان ہے
03:29بھیجنے والا کون
03:30رحمان
03:31جن کی طرف بھیجا جا رہا ہے
03:33وہ انسان
03:34اور جسے بھیجا جا رہا ہے
03:37وہ سید الانس والجان
03:38صلی اللہ علیہ وسلم
03:41He wrote the message of Paulиз
03:44that the Holy Spirit is the hugging of Allah
03:56in the world,
03:57as this world was written through the
04:00the biblical word of God
04:01and through the love of Allah
04:10again –
04:10So what the meaning of this?
04:12Is that, all beings have such things
04:14as a person for them,
04:16like we need a хозяe
04:17human, human, woman, woman, woman
04:22Can we have this ?
04:24So yes, we have this.
04:27When the Prophet of the S.A.
04:29for S.A.M..
04:30We have to find that
04:30is the Holy Spirit of the Holy Spirit of the Holy Spirit of the Holy Spirit.
04:31This is the Holy Spirit of the Holy Spirit of the Holy Spirit.
04:39ndsallallahu alayhi wa sallam ki shan rhamatallil alamini ka
04:43fiiz mila hai
04:45ndsallallahu alayhi wa sallam ki shan rhamatallil alamini ka fayz mila hai
04:45ndsallam ki in mzahiru ko dhekna hai
04:48To aap taif ke maydani ko dhekhiye
04:50Badaarau ko dhekhiye
04:52Mekkekeke rikzaharau ko dhekhiye
04:54Ki s tarha unki rahmat hai
04:56Ki s tarha unki shan rhamatallil alamini hai
04:58Or kiisah Allah tb.v.t.a.
05:01Nne aapko rhamat ka aisa saman dhar benaya hai
05:03Kho Iis rhamat ki misal
05:06Dunia me kuhin nahi milti
05:07Dunia me kuhin nahi milti
05:09Aap dhekhein
05:10Hame koji zara sa
05:11Bura bula bhi kheh dhe
05:13To hem us ki taraf rhamat se dhekhte nai hai
05:17Hem us ki taraf
05:18Muskura kar bhi dhekna phasan na kre
05:20Or nabi paak alayhi sallam ki
05:23Hemare aqa kishan kiya
05:24Ketayif ke badaarou meh tbliighi dheen
05:26فرما رہے ہیں وہ پتھر
05:28برسا رہے ہیں وہ جس میں
05:30مبارک کو لہو لہان کر رہے ہیں
05:32وہ نبی پاک علیہ السلام
05:34کی نالین مبارک میں
05:36خون جو ہے وہ بھر گیا اتنا خون
05:38بہا لیکن سرکار دمومدینہ
05:41باعث قرور قلب
05:42و سینہ جانے کونین
05:44صلی اللہ علیہ وسلم کی شان
05:46رحمت للعالمین یہ ہے
05:47کہ کبھی بھی زبان مبارک سے
05:50ان کے لئے دعا زرر نہیں فرمائی
05:52حضرت جبیل علیہ السلام
05:54نازل ہوئے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم
05:56آپ چشم عبروں
05:58کا اشارہ فرمائے تو ہم
06:00ان دونوں پہاڑوں کو ملا دیں
06:01کہ اس میں بیچ میں بسنے والے جو آپ پر
06:04ظلم کر رہے ہیں آپ پر تنگباری کر رہے ہیں
06:06آپ کی بارگاہ میں
06:08پتھر پھیک رہے ہیں
06:10یہ سب اس میں مل کر ختم ہو جائیں
06:12ایک چکی کے دو پاتوں کی طرح پس جائیں
06:15لیکن
06:15جناب رحمت للعالمین
06:18نے سن کے فرمایا
06:19کہ میں اس دہرے میں
06:21قہر و غزب بن کر نہیں آیا
06:23فرمایا میں اس دہر میں
06:25اس جہان میں قہر و غزب بن کر نہیں آیا
06:27بلکہ میرے رب نے تو مجھے
06:29رحمت للعالمین بنا کروئے جا
06:30تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کروئے
06:33فرمایا یہ قوم
06:34اگر ایمان نہیں لائے گی
06:36تو میں دیکھ رہا ہوں
06:38کہ ان کی نسلیں ایمان لائیں
06:39دیگر انبیاء اکرام
06:41رضوان اللہ تعالیٰ علیہ مجبعین
06:43ان کی عظمتوں پر
06:45ہمارے ماباب قرمان
06:46ان کا مقام اور مرتبہ
06:47بڑا بلند و عالی ہے
06:48لیکن جب ان کے ساتھ
06:50ان کی قوموں نے کچھ برا کیا
06:52تو انہوں نے ان کے لئے
06:54دعا زرر فرمائی
06:55اللہ کی طرف سے عذاب نازل ہوا
06:57وہ قوم میں تحس نیس ہو گئیں
06:59عبرت کا نشان بن گئیں
07:01لیکن میرے آقا جانے کونین
07:03صلی اللہ علیہ وسلم
07:05کی بارگاہ میں جذرت جبریل
07:08آ کر عرض کر رہے ہیں
07:09کہ حضور حکم فرمائے
07:10لیکن سرکار
07:11دعا زرر نہیں فرما رہے ہیں
07:13بلکہ ان کے لئے دعا رحمت فرما رہے ہیں
07:15ان کے لئے بخشش کی دعا کر رہے ہیں
07:17ان کے لئے ایمان لانے کی دعا کر رہے ہیں
07:19ان کے لئے مغفرت کی دعا فرما رہے ہیں
07:22ان کے لئے ایمان کی سلامتی کی دعا فرما رہے ہیں
07:25یہ شان مبارکہ ہے
07:27یہ شان ہے
07:28شان رحمت للعالمینی
07:30یہ حضور کی شان رحمت للعالمینی ہے
07:33جس کا مظاہرہ ہمیں
07:34سیرت مبارکہ کے ان کوشوں میں نظر آتا ہے
07:36پھر دیکھئے
07:37جب مکہ المکرمہ فتح ہوا
07:40ایک وہ وقت
07:41کہ جب تبلیغ دین کا سلسلہ شروع ہوا
07:43چالیس سال کی عمر میں نبوت
07:45کو نبی پاک علیہ السلام
07:48نے نبوت کا اعلان فرمایا
07:49اور وہ تمام سلسلہ شروع ہوا
07:51ادھر دعوت شروع ہوئی ادھر اداوت شروع ہو گئی
07:54ظلم زیادتیا
07:55شوش البائیکار
07:57مسلمانوں کو مکہ سے نکالا جارہا ہے
08:00سب کچھ لیکن جب فتح مکہ کے دن
08:02نبی پاک علیہ السلام
08:05فاتحانہ شان سے
08:06اس شہر میں داخل ہوئے
08:07وہ سارے مجرمین سامنے کھڑے ہیں
08:10جنہوں نے ظلم کیا
08:11جنہوں نے زیادتیاں کی
08:13جنہوں نے مال غصب کیا
08:14جنہوں نے نماز کے دوران
08:15اوجودیں ڈالی
08:16جنہوں نے نماز میں رکاوٹیں پیدا کی
08:18جنہوں نے راہ میں چلتے ہوئے
08:21کانٹے بچھائے
08:21جن کی وجہ سے تکلیف پہنچی
08:24جنہوں نے ظلم کیا
08:26زیادتیاں کی
08:26وہ سب سامنے ہیں
08:27اور ڈر رہے ہیں
08:29کہ آج ہم سے انتقام لیا جائے گا
08:31آج ہم سے
08:32جو ہے وہ
08:34بدلہ لیا جائے گا
08:35ہمارے سروں کو
08:36اڑا دیا جائے گا
08:37گھروں کو لوٹ لیا جائے گا
08:38لیکن
08:39نبی پاک
08:41علیہ السلام
08:42جب مکت المکرمہ میں
08:44اس فاتحانہ شان سے داخل ہوئے
08:46کہ سر اندور
08:47اوٹنی پر
08:48اتنا جھکا ہوا
08:49معلوم ہوتا تھا
08:50جیسے لگتا ہے
08:51راوی کہتے ہیں
08:52کہ حضور سجدے کی کیفیت میں
08:54شکر
08:54ہم دلدہ کی ہمد
08:56اور سنائی بیان کر رہے ہیں
08:57کہ مولا ساری بڑائی
08:58کبریائی
08:58یہ سب تیرے لیے
08:59تو ہی سب سے بلند و بالا ہے
09:01حضور سامنے ہیں
09:03حضور چاہتے
09:04ایک اشارہ فرماتے
09:05تو ان سب کو
09:07قتل کر دیا جاتا
09:08ان سب کو مار دیا جاتا
09:10جنہوں نے لوٹا تھا
09:11جنہوں نے گھر بار کو لوٹا تھا
09:13جنہوں نے صحابہ کے مالوں کو لوٹا تھا
09:15لیکن فرما ہے
09:15نہیں
09:16لا تسر بالکم اليوم
09:18آج تم سب کے لیے امان ہے
09:19جو اپنے گھر کا دروازہ
09:21بن کر لے
09:22اس کے لیے امان ہے
09:23جو ابو صفیان کے گھر میں
09:24پناہ لے لے
09:25اس کے لیے امان ہے
09:26جو تلوار کو رکھ دے
09:27اس کے لیے امان
09:27امن امن کی
09:29ایسی صدا بلند کی
09:30کہ سب یک زبان ہو کر
09:32بولنے لگے
09:33کہ واقعی یہ رحمت
09:34اللی العالمین ہے
09:36یہ رحمت اللی العالمین ہے
09:37کہ جو سب کے لیے
09:38رحمت بن کر آئے ہیں
09:40کائنات کی
09:41جتنی بھی شئے ہیں
09:42ان سب کے لیے رحمت ہے
09:44چرن پرن
09:45حیوان انسان
09:46ان تمام کے لیے
09:48نبی پاک علیہ السلام
09:50رحمت اللی العالمین ہے
09:51آپ دیکھئے
09:53سیرت میں
09:54ہمیں یہ بھی
09:54واقعات ملتے ہیں
09:55کہ حضور کی بارگاہ میں
09:57اونٹ آ رہا ہے
09:57اپنی فریاد کو لے کر
10:00درخت آ رہے ہیں
10:01حضور کی بارگاہ میں
10:02جھک رہے ہیں
10:03وہ جھک کر
10:04بتا رہے ہیں
10:04کہ یہ ہمارے
10:05رحمت اللی العالمین ہے
10:06وہ اطاعت کر
10:08بتا رہے ہیں
10:09کہ یہ رحمت اللی العالمین
10:10ہمارے لیے بھی
10:11بن کر آئے ہیں
10:11اسی طرح
10:12اونٹ حضور کی بارگاہ میں آئے
10:14کیوں
10:14شکایت کرنے
10:16کس کی
10:16اپنے مالک کی
10:19بڑی عجیب بات ہے
10:20اونٹ اگر
10:21ہمارے پاس آ کر بیٹھے
10:22اور ہمارے قریب
10:24موں کو لے کر آئے
10:25تو ہم ڈر جائیں گے
10:26خوف میں مبتلا
10:27کبھی ایک جانور ہے
10:28موں کھول کر
10:29ہمیں کھا سکتا ہے
10:30ہمیں نقصان پہنچا سکتا ہے
10:31لیکن صحابہ فرماتے ہیں
10:33اونٹ مسجد نبی میں
10:34داخل ہوا
10:35چلتا چلتا
10:35نبی پاک کی بارگاہ تک آیا
10:37حضور کے پاس بیٹھا
10:38اور اس نے اپنے موں کو
10:40سرکار کے کان مبارک کے
10:41قریب کیا
10:42اور کچھ گفتگو کی
10:44سرکار عزیل عالم
10:45صلی اللہ علیہ وسلم
10:46نے فرمایا
10:46جاؤ اس کے
10:47مالک کو
10:48ڈھون کر لاؤ
10:49وہ مالک آیا
10:50حضور نے فرمایا
10:51کیا تم نے
10:52کل رات کو
10:53اپنے
10:54بیٹے سے یہ بات کہی تھی
10:56کہ یہ اونٹ بوڑا ہو چکا ہے
10:58ہم اسے کاٹ کر
10:59محلے والوں کی دعوت کریں گے
11:01اور اسے زبا کر دیں گے
11:03تو اس نے فرمایا
11:04یا رسول اللہ
11:04بلکل میں نے یہ کہا تھا
11:05انہوں نے عرص کی
11:06یا رسول اللہ
11:07بلکل
11:07میں نے یہ کہا تھا
11:08سرکار نے فرمایا
11:09یہ مجھے شکایت کرنے آیا ہے
11:11کہہ اللہ
11:11کہ حبیب
11:12جب سے میں نے یہ سنا ہے
11:14موت
11:14مجھے اپنے سامنے نظر آ رہی ہے
11:16کہ یہ مجھے زبا کر دیں گے
11:17جب میں تندرس جوان تھا
11:19مجھ سے کام لیتے تھے
11:20میرے اوپر سوار ہوتے تھے
11:22میرے اوپر مال لاتے تھے
11:23اور آج
11:24جب میں کمزور ہو چکا ہوں
11:26تو یہ مجھے مار کر
11:27زبا کر کر
11:29محلے والوں کی دعوت کر رہے ہیں
11:31حرکار نے فرمایا
11:32میں اسے آمان دیتا ہوں
11:33اب تم نے اسے کاٹنا نہیں ہے
11:35بلکہ جتنی
11:36اس کی زندگی رہ چکی ہے
11:38تم نے اسے کھلانا ہے
11:39اور پلانا ہے
11:40یہ ہے شانِ رحمتاللعالمین
11:42کہ جانور بھی
11:44اس رحمت کی طلب کے لیے
11:46حضور کی بارگاہ میں آ رہے ہیں
11:47اور وہاں سے انہیں
11:49امان بھی مل رہی ہے
11:51رحمتاللعالمینی کے
11:52مظاہرے بھی نظر آ رہے ہیں
11:53تو میرے آقا جانے کون ہیں
11:55صلی اللہ علیہ وسلم
11:57تمام جہانوں کے لیے
11:59رحمت بن کر آئے ہیں
12:00جتنے بھی عالمین ہیں
12:02ان تمام عالمین کے لیے
12:03رحمت ہیں
12:04نبی پاک علیہ السلام
12:07اور یہ ان کی شانِ
12:09رحمتاللعالمینی ہی ہے
12:10کہ ہم گناہگار ہیں
12:12سیاہکار ہیں خطاکار ہیں
12:13جیسے بھی ہیں حضور کے
12:16امتی ہیں حضور کے دامن سے
12:17وابستہ ہیں آج جو ہمارا
12:19مقام ہے عزت ہے جو کچھ
12:21ہمیں ملا ہے وہ ان کی
12:23رحمت للعالمینی کے صدقے
12:26میں ملا ہے وہ کسی نہیں
12:27کیا خوب کہا کہ وہ ہر
12:29عالم کی رحمت ہیں
12:31کسی عالم میں رہ جاتے
12:33وہ ہر عالم کی رحمت ہیں
12:35کسی عالم میں رہ جاتے
12:37یہ ان کی مہربانی ہے کہ یہ
12:39عالم پسند آیا
12:40یہ ان کی کرم نوازی ہے کہ انہیں یہ عالم
12:43پسند آیا اور ان کی رحمت
12:45للعالمینی آج بھی قائم ہے
12:47اور انشاءاللہ قیامت بھی قائم
12:49و دائم رہے گی اور قیامت
12:51کے دن بھی انہی کے رحمت
12:53للعالمینی کے مظاہریں نظر آئیں
12:55فرمایا ہم کا جھنڈا میرے ہاتھ
12:57میں ہوگا بزرگی میرے ہاتھ میں ہوگی
12:59میں جس کی چاہوں گا شفاعت
13:01کروں گا اور میں سجدے میں سر رکھوں گا
13:03تو رب فرمایا گا
13:08سجدے سے سر اٹھائیے
13:09آپ جس کی طرف چشم
13:11عبرو کا بھی اشارہ فرمائیں گے
13:13بغیر حسابوں کتاب جنت میں داخل کر دیا جائے
13:15تو رحمت للعالمینی
13:17کا مظاہرہ اب بھی ہو رہا ہے
13:19اس وقت بھی ہو رہا تھا
13:21اور انشاءاللہ قیامت کے دن بھی
13:23حضور کی شان رحمت للعالمینی
13:25دکھائی جانے والی ہے
13:27فقط اتنا سبب ہے
13:29ان اقاد بزم محشر کا
13:31کہ ان کی شان محبوبی دکھائی جانے والی ہے
13:35اس دن میں ان کی شان
13:37ان کا مقام ان کا مرتبہ
13:39ان کی رحمت للعالمینی
13:41سارے جہان عالم کو
13:42دکھائی جائے گی
13:44جو آج نہیں بھی مانتے
13:45وہ اس دن بھی ماننے والے
13:46ہو جائیں گے
13:47تو ومار صلی اللہ کا
13:49اللہ رحمت للعالمین
13:51فرمایا
13:51ہم نے
13:53آپ کو
13:53تمام جہانوں کے لئے
13:55رحمت بنا کر
13:57پھیجا ہے
13:58تو یہ آیت مبارکہ
14:00ہمیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
14:02کی رحمت کی طرف
14:03متوجہ کرتی ہے
14:04کہ اگر ہمیں
14:05رحمت بخشش طلب
14:07کو کرنا ہے
14:08تو ربی پاک
14:09علیہ السلام کی
14:11بارگاہ سے
14:12ہمیں یہ تمام چیزیں
14:13حاصل ہو سکتی ہے
14:16اس موضوع سے
14:17متعلق کوئی
14:18سوال آپ کا ہو
14:19تو وہ کر سکتا
14:21ملائی صاحب میرا آپ سے
14:22یہ سوال ہے
14:23کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
14:24سے محبت کا انداز
14:26کیسا ہونا چاہیے
14:26جی ماشاءاللہ
14:28بہت خوبصورت سوال
14:29آپ نے کیا
14:30دیکھئے ہمارے سامنے
14:32صحابہ کرام
14:33رضوان اللہ تعالیٰ
14:34علیہ مجمعین کی
14:35زندگی ہے
14:35ان کی صیرت
14:37ان کا کردار
14:38ہمارے سامنے موجود ہے
14:39جس طرح
14:40انہوں نے
14:41نبی پاک علیہ السلام
14:42سے محبت کی
14:44ہمیں بھی
14:45کوشش کرنی چاہیے
14:46کہ ہم
14:46اسی طرح حضور سے
14:47محبت کریں
14:48اچھا انہوں نے
14:49محبت پر کبھی
14:50دلیل نہیں مانگی
14:51کہ ہم نے یہ کرنا ہے
14:52تو اس کے لئے
14:53دلیل کیا ہے
14:54ہم نے فلا کام کرنا ہے
14:55تو اس کے لئے
14:56دلیل کیا ہے
14:56ہم نے خوشی منانی ہے
14:57تو دلیل کیا ہے
14:58جب محبت ہو جاتی ہے
15:00تو پھر دلیلیں
15:01ایک طرف ہو جاتے ہیں
15:02پھر جب محبوب
15:03سامنے ہو
15:04تو پھر
15:05تو ہو
15:05تیرا جلوہ ہو
15:06اور گوشہ تنہائی
15:08محبوب سے
15:09جب محبت ہو جائے
15:10تو پھر اس میں
15:11کوئی دلیل
15:11کسی چیز کو دیکھنے جاتا
15:13کہ ہمیں فلا چیز کو منانے کے لئے دلیل
15:14چاہیے یا فلا چیز کے لئے دلیل
15:16تو صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی
15:18مجمعین کی زندگی ہمارے سامنے
15:20ایک قسوٹی ہے
15:21ایک ایسی جماعت ہے
15:24کہ انہوں نے محبت کی
15:26ایسی لازوال داستان
15:28کو قائم کیا جو کسی
15:30نبی کی امت میں نہیں ملتی
15:32جس طرح حضور خود بے مثال ہیں
15:34اسی طرح سرکار کے صحابہ بھی بے مثال
15:36اور انہوں نے اس بے مثال
15:39جو صحابہ تھے
15:40انہوں نے اس بے مثال محبت کی ایسی
15:42داستان کو قائم کیا
15:44کہ ان جیسا محبت کرنے
15:47والا بھی دنیا میں کوئی نہیں ہے
15:48اور ویسا آقا بھی دوسرا کے موجود ہیں
15:51تو ہمیں صحابہ اکرام
15:53کی زندگی کی طرح حضور اکرم
15:54صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت
15:57کرنے چاہیے اپنی جان سے اپنے
15:58مال سے اپنی زندگی کے ہر
16:00ایکٹ سے نبی پاک علیہ السلام
16:03کی تعلیمات کو
16:04اپنانا چاہیے
16:05جی میرا سوال یہ ہے
16:06سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم
16:08برعمل کرنے کا کیا جو سواب ملتا ہے
16:10جی ماشاء اللہ
16:11بہت اچھا آپ نے سوال کیا
16:13ہمارے آقا جانے کونین
16:14صلی اللہ علیہ وسلم کی
16:16جتنی بھی سنتیں ہیں
16:17ان پر عمل کرنے پر
16:19ہر وقت سواب ہے
16:21ہر وقت رحمتیں برکتیں
16:22اور پھر
16:23اس کی برکتیں دینی بھی
16:26ہمیں نصیب ہوتی ہیں
16:26روحانی قلبی طور پر
16:28اور دنیاوی طور پر
16:29بھی اس کی برکتیں نصیب ہوتی ہیں
16:31مثال کے طور پر
16:31صرف آپ ایک وضو کو دیکھ لیں
16:33وضو فرمانہ
16:34ہمارے آقا کے سنت مبارکہ ہے
16:36ابھی کچھ عرصے پہلے
16:38ایک وبا
16:39بہت سے ملکوں میں
16:40ہمارے شہروں میں بھی داخل ہوئی
16:42کہا گیا کہ
16:43اتنے مرتبہ ہاتھ دویں
16:44اتنی مرتبہ یہ کریں
16:45اتنی مرتبہ وہ کریں
16:46لیکن وہی ڈاکٹر
16:48جو ان تمام چیزوں کے بارے میں
16:50بتا رہے تھے
16:50تو انہوں نے یہ بھی کہا
16:52کہ اگر مسلمان
16:53جو وضو کا طریقہ کرتے ہیں
16:55اگر واقعتاً
16:56یہ اس پر صحیح طور پر
16:57عمل کر لیں
16:58تو یہ روحانی بیماریوں
17:00سے بھی محفوظ ہو جائیں گے
17:01جسمانی بیماریوں سے محفوظ
17:02حضور کی صرف
17:04ایک سنت پر عمل کرنے پر
17:05اتنی برکتیں
17:06اتنی رحمتیں ہیں
17:07تو اگر ہم تمام سنتوں
17:09کا اپنانے کی کوشش کریں گے
17:10تو انشاءاللہ تعالی
17:12اس کا بہترین عجر و ثواب
17:14اللہ تبارک و تعالی کی طرف سے
17:16ہمیں عطا ہوگا
17:19ناظرین و سامین کرام
17:21ہم اللہ تبارک و تعالی کی
17:22بارگاہ میں دعا ہے
17:23کہ وہ ہمیں
17:24ان آیات بگینات پر
17:26ان باتوں پر
17:26عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
17:28اور اس ماہ مبارک کی
17:30رحمتیں برکتیں
17:31ہم سب کو نصیب فرمائے
17:32وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينَ
17:35اللہ کا کلام پڑھایا
17:38رسول نے
17:45قرآن کے حرف حرف کی تجسیب ہو گئی
17:51کمسیلِ غر عمل کو بنایا
17:54رسول نے
Comments