Dars e Quran - Rabi ul Awwal Special
Speaker: Mufti Ahsan Naveed Niazi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
#darsequran #rabiulawwalspecial #aryqtv #shujauddinsheikh
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Speaker: Mufti Ahsan Naveed Niazi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
#darsequran #rabiulawwalspecial #aryqtv #shujauddinsheikh
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihah
00:30ارز ناظرین و سامین آج ملاد النبی سپیشل درس قرآن لے کر ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے ہیں
00:36آج ہم نے جس آیہ کریمہ کا انتخاب کیا ہے وہ ہے سورة الاحذاب کی آیت نمبر چالیس
00:43پہلے میں اس آیہ کریمہ کی تلاوت کا شرف حاصل کرتا ہوں
00:47پھر اس کے ترجمہ اور تفسیر کی طرف آتا ہوں
00:49مانا کی تحلیل اور تجزیع کی طرف آتا ہوں
00:52تو اللہ تعالیٰ قوات اللہ سورة الاحذاب میں رشاد فرماتا ہے
00:55بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:57محمد تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں
01:13اور لیکن وہ اللہ کے رسول اور نبیوں کے خاتم ہیں
01:18اور اللہ ہر چیز کو جاننے والا ہے
01:22اب یہ جو آیہ کریمہ جس کو ہم نے چنا ہے آج کے درس کے لیے
01:28یہ آیہ کریمہ سورة الاحذاب کی ہے اور سورة الاحذاب مدنیہ سورت ہے
01:33میں پہلے بھی کئی دفعہ بتا چکا ہوں
01:35کہ مکی سورتیں ان سورتوں کو کہا جاتا ہے جو ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں
01:40اور مدنی سورتیں ان سورتوں کو کہا جاتا ہے جو ہجرت کے بعد نازل ہوئیں
01:45یہ سورت ہجرت کے بعد نازل ہوئی ہے
01:47اس لیے یہ مدنیہ سورت ہے سورت الاحذاب
01:50اس کی یہ آیت نمبر چالیس ہے
01:52پہلے اس کے شان نزول کو بیان کرتا ہوں
01:56پھر اس کے مرکزی مفہوم کی بات کریں گے
01:58ویسے جو ہے اس کا جو مرکزی مفہوم ہے وہ تو ہے ختم نبوت
02:02عقیدہ ختم نبوت اس آیت کا مرکزی مفہوم ہے
02:06سنٹرل آئیڈیا اس کے اندر جو ہے وہ ہے
02:08عقیدہ ختم نبوت
02:10عقیدہ ختم نبوت کو واضح کیا جا رہا ہے
02:12شان نزول کیا ہے شان نزول یہ ہے
02:15کہ حضور جان عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:18کا نکاح ہوا
02:20سیدہ زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ
02:23ام المومنین
02:24سیدہ زینب کا نکاح پہلے ہوا تھا
02:27حضرت زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ
02:30جو حضور نبی کریم علیہ السلام کے متبنہ تھے
02:34یعنی لے پالک تھے
02:35موں بولے بیٹے تھے
02:37حقیقی بیٹے نہیں تھے
02:39پھر ان کے آپس میں طلاق ہو گئی
02:41تو اللہ کے حکم سے
02:43اللہ کے نبی نے نکاح کیا
02:45ام المومنین سیدہ زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ
02:50اللہ کے حکم سے آپ نے یہ نکاح فرمایا تھا
02:52اس پر بعض لوگوں نے یہ اعتراض کیا
02:56یہ منافق لوگ تھے
02:58جنہوں نے یہ اعتراض اٹھایا
02:59کہ انہوں نے تو
03:00اپنے بیٹے کی بیوی کے ساتھ
03:03نکاح کر لیا ہے
03:05یہ خود ہمیں منع کرتے ہیں
03:06اور کوئی بھی بیٹے کی بیوی کے ساتھ
03:09نکاح نہیں کرتا
03:10انہوں نے اپنے بیٹے کی بیوی کے ساتھ
03:12نکاح کر لیا ہے
03:13تو اس پر یہ آیت نازل فرمائی گئی
03:15اور یہ بتایا گیا
03:17کہ اللہ کے نبی سیدنا محمد علیہ السلام
03:20وہ مردوں میں سے
03:22کسی کے باپ نہیں ہیں
03:24یعنی ان کا کوئی بیٹا نہیں
03:26حقیقی بیٹا ان کا کوئی موجود نہیں ہے
03:28جس کی بیوی سے انہوں نے شادی کی ہو
03:31حضرت زید کی جو سابقہ بیوی تھی
03:33تو حضرت زید متبنہ تھے
03:36لے پالک بیٹے تھے
03:38حقیقی بیٹے نہیں تھے
03:40اور لے پالک بیٹا جو ہوتا ہے
03:42وہ حقیقی بیٹے کی طرح نہیں ہوتا
03:44تو یہ حکم بیان کرنا بھی مقصود تھا
03:47اللہ کے نبی علیہ السلام
03:49اللہ کے اذن سے
03:51دینِ مطین کی تعلیم کو فروغ دینے کے لیے
03:55تشریف لائے ہیں
03:56اللہ کے احکام
03:58امت تک پہنچانے کے لیے
04:00لوگوں تک پہنچانے کے لیے
04:01اللہ کے نبی کی بیست فرمائی گئی ہے
04:03تو جو لوگ یہ سمجھتے تھے
04:05کہ لے پالک بیٹا حقیقی بیٹا ہوتا ہے
04:08اور اس کی جو بیوی ہے
04:09وہ حقیقی بیٹے کی بیوی کی طرح ہوتی ہے
04:12تو ان کے اس خیال کا رد کرنا مقصود تھا
04:15لوگوں کو پتہ چل جائے
04:17کہ جو لے پالک بیٹا ہوتا ہے
04:19وہ لے پالک ہوتا ہے
04:20وہ اڈاپٹڈ ہوتا ہے
04:21وہ حقیقی بیٹا نہیں ہوتا
04:24تو اس کی بیوی کے ساتھ وہ رشتہ نہیں ہوتا
04:26جو حقیقی بیٹے کی بیوی کے ساتھ
04:28رشتہ ہوتا ہے
04:29تو یہ حکم اللہ کی طرف سے
04:32آپ نے لوگوں تک پہنچایا ہے
04:34تو اس پر جو اعتراض کرنا ہے
04:35مخالفوں کا بعض لوگوں کا
04:37منافقوں کا وہ اعتراض بیجا ہے
04:40اس اعتراض کا جواب
04:42اللہ تعالیٰ نے
04:44اپنے محبوب کی زبانی
04:45یہ کہہ کر دلوایا
04:47قرآن مجید فرقان حمید نازل فرمایا
04:49اور یہ کہلوایا کہ بتاؤ ان کو
04:51محمد تمہارے مردوں میں سے
04:56کسی کے باپ نہیں ہیں
04:58ان کا کوئی حقیقی بیٹا
05:00یہاں موجود نہیں
05:01جس کی بیوی سے انہوں نے نکاح کیا ہو
05:03کہ تم یہ اعتراض اٹھاؤ
05:04تو تمہارا یہ اعتراض اٹھانا
05:06تمہارا یہ اعتراض کرنا
05:08یہ بالکل غلط ہے
05:10اب دیکھیں اللہ کے نبی علیہ السلام کی شان دیکھئے
05:13کہ لوگوں نے جب اعتراض کیا
05:15تو اس کا جواب خالق کائنات نے دیا
05:19اور اپنی عظیم کتاب قرآن میں دیا
05:22جو قیامت تک کے لئے پڑھا جاتا رہے گا
05:25تو یہ بھی اللہ کے محبوب کی ایک شان ہے
05:27امتیادی شان ہے
05:28کہ جب کوئی آپ پر انگوشت نمائی کرنے کی کوشش کرتا ہے
05:32تو اس کا جواب خالق کائنات خود ارشاد فرماتا ہے
05:36تو اللہ نے وہ جواب ارشاد فرمایا
05:38قرآن میں ارشاد فرمایا اور بتا دیا
05:40مَا كَانَ مُحَمَّدُ النَّبَى أَحَدٍ مِّنْ رِجَالِكُمْ
05:44محمد تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہے
05:49ولیکن رسول اللہ وخاتم النبیین
05:53لیکن یہ اللہ کے رسول ہیں اور خاتم النبیین ہیں
05:57یعنی جیسے باپ اپنی اولاد پر شفیق ہوتا ہے
06:01باپ اپنی اولاد پر مہربان ہوتا ہے
06:04اپنی اولاد کے ساتھ نرمی سے پیش آتا ہے
06:07شفقت کرتا ہے
06:09رحمت سے پیش آتا ہے
06:10تو باپ جس طرح پیش آتا ہے
06:13تو یہ اللہ کے رسول ہیں
06:14اور جو ساری امت ہے وہ بھی ان کے لیے اولاد ہی کی طرح ہے
06:18بلکہ باپ اولاد پر کیا شفیق ہوگا
06:21جیسے اللہ کے رسول اپنی امت پر شفیق ہیں
06:24کہ یہ تو اپنی امت پر شفیق ایسے ہیں
06:27کہ باپ کی جو شفقت ہے
06:29وہ صرف اس دنیا تک ہے
06:31جیسے ہی یہ دنیا ختم ہونی ہے
06:33قیامت کے روز کے لیے کیا فرمایا ہے
06:35کہ اس دن تو بندہ بھاگے گا
06:37اپنے بھائی سے
06:39اپنی ماں سے
06:40اپنے بیٹے سے
06:42اپنے باپ سے
06:43اور اپنے بھائیوں سے
06:45قیامت کے بارے میں یہ نقشہ کھینچا گیا ہے
06:47بیان فرمایا گیا ہے
06:48کہ قیامت کے روز کوئی کسی کے کام نہیں آئے گا
06:51لیکن اللہ کے نبی وہ ہیں
06:53کہ جو قیامت کے روز بھی کام آئیں گے
06:56اللہ کے نبی وہ ہیں
06:57جو قیامت کے روز بھی شفاعت فرمائیں گے
06:59باپ کی شفقت اس دنیا تک محدود تھی
07:02لیکن سیدنا رسول اللہ کی شفقت
07:04جو ہے وہ اس دنیا میں بھی ہے
07:06اور وہ اس دنیا میں بھی جاری و ساری ہوگی
07:08بے ازن اللہ
07:09اللہ کے ازن سے
07:10اللہ کے محبوب شفاعت فرمائیں گے
07:12کہ وہاں جب سب نفسی نفسی کر رہے ہوں گے
07:15اور جب لوگ شفاعت کے لیے
07:17anbiyah کے پاس جائیں گے
07:18تو وہ آگے سے
07:19فرمائیں گے
07:19نفسی نفسی
07:21ادھابو الہ غیری
07:22میرے سوا
07:23کسی اور کے پاس جاؤ
07:24تو وہ
07:25محشر کا روز
07:26وہ قیامت کا روز
07:27اس دن
07:28وہ
07:28وہ
07:29تپتا ہوا
07:30تپتا ہوا دن
07:32وہ تپتا ہوا دن
07:33وہ جہاں پر
07:34جو ہے
07:34ایسے مناظر
07:35بیان کیے گئے
07:36کتاب و سنت کے اندر
07:37کہ آدمی
07:38ان مناظر کا
07:39صرف
07:40سوچ کر
07:41اور سن کر
07:42دہل جائے
07:42وہ
07:43اس حولناک دن
07:45بھی جب
07:45ساری مخلوق
07:47اللہ کے نبی کے
07:48حضور حادر ہوگی
07:49تو اللہ کے نبی
07:50اس وقت بھی
07:50شفاعت کی جب
07:51لوگ بات کریں گے
07:52تو سیدنہ رسول اللہ
07:53علیہ السلام
07:53فرمائیں گے
07:54میں شفاعت کے لیے ہوں
07:57میں شفاعت کے لیے ہوں
07:58اور پھر آپ
07:59شفاعت فرمائیں گے
08:00تو آپ کی جو
08:00شفقت ہے
08:01آپ کی جو
08:02رحمت ہے
08:03جو آپ کا
08:04لطف ہے
08:04وہ اس دنیا میں بھی ہے
08:06وہ اس دنیا
08:06میں بھی ہے
08:07وہ یہاں بھی
08:08جاری اور ساری ہے اللہ کے حکم سے
08:10اور وہ میدان محشر میں بھی
08:12اللہ کے حکم سے جاری اور ساری ہوگا
08:14تو ان کی شفقت ان کی رحمت
08:16تو باپ کی شفقت اور رحمت سے
08:18کئی درجے بڑھ کر ہے
08:20ولی کتنی بڑھ کر ہے کہ ہم اور آپ
08:22اس کا اندازہ ہی نہیں لگا سکتے
08:24تو یہ جو فرمایا ہے کہ لیکن
08:26وہ اللہ کے رسول ہیں اور
08:28خاتم النبیین ہیں اور
08:29اللہ ہر چیز کو جاننے والا ہے
08:32تو بتا دیا کہ
08:34سیدنا رسول اللہ علیہ السلام کو
08:35اللہ نے جو یہاں بھیجا ہے اس دنیا میں
08:37وہ اپنا رسول بنا کر بھیجا ہے
08:40تو تم ان کو اپنے
08:42ذاتی نسبت سے نہ دیکھو
08:44تم ان کو اللہ کی نسبت سے دیکھو
08:46کہ یہ اللہ کے رسول ہیں
08:48تو یہ اللہ کی طرف سے بھیجے گئے ہیں
08:50تو ان کی تعظیم
08:52تقریم توقیر بھی اللہ کی
08:54طرف سے فرض ہے اور ان کی
08:56اطاعت بھی اللہ کی طرف سے فرض ہے
08:58تو جیسے اللہ کی اطاعت
09:00فرض ہے اللہ کے رسول کی اطاعت
09:02فرض ہے جیسے اللہ کی
09:04تعظیم و تقریم فرض ہے
09:05تو اللہ نے اپنے نبی کی تعظیم اور تقریم بھی
09:08سارے لوگوں پہ فرض قرار دی ہے
09:11سب پہ فرض ہے
09:12اللہ کے رسول پر ایمان لائیں
09:14اور اللہ کے رسول کی تعظیم اور تقریم کریں
09:17اور ان کے حضور سر نگوہوں
09:18ان کے حکم پر سر تسلیم خم کریں
09:22لیکن یہ اللہ کے رسول ہیں
09:24اور خاتم النبیین ہیں
09:26یعنی سارے نبیوں کے خاتم ہیں
09:29یہاں دیکھیں
09:30اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی علیہ السلام کا
09:33امتیازی وصف بیان فرمایا
09:35کہ یہ خاتم النبیین ہیں
09:36سارے نبیوں کا جو سلسلہ نبوت ہے
09:40یہ سلسلہ نبوت کی آخری کڑی ہیں
09:43ان پر سلسلہ نبوت کی تکمیل فرما دی گئی ہے
09:47اب ان کے بعد اور کوئی نیا نبی نہیں آئے گا
09:50تو یہ خاتم النبیین ہونا
09:53یہ اللہ کے نبی علیہ السلام کی شان ہے
09:57اور یہ عقیدہ اتنا اہم ہے
09:59کہ اس کا ذکر قرآن مجید فرقان حمید
10:01برحان رشید میں صراحتاً فرمایا گیا ہے
10:04حضور خاتم النبیین ہے
10:06اب یہاں پر
10:07بعض لوگوں نے یہ شبہ پیش کیا
10:09کہ جناب یہ خاتم النبیین
10:12کا لفظ استعمال ہوا ہے
10:13تو ایک ہوتا ہے خاتم
10:15اور ایک ہوتا ہے خاتم
10:17تو خاتم الگ ہے
10:18خاتم الگ ہے
10:20وہ کہتے ہیں خاتم کا معنی تو یہی ہوتا ہے
10:22ختم کرنے والا
10:23مکمل کرنے والا
10:24آخری
10:25اور خاتم
10:26تاپِ ذبر کے ساتھ کہتے ہیں
10:28مہر کو
10:29تو وہ بعض لوگ یہ شبہ پیش کرتے ہیں
10:31کہ جناب خاتم النبیین
10:33کہا گیا ہے
10:33تاپِ ذبر کے ساتھ کہا گیا ہے
10:35تاکی زیر کے ساتھ نہیں کہا گیا
10:37اور مطلب یہ ہے
10:38کہ اب جو بھی نبی بنے گا
10:40ان کے مہر لگانے سے بنے گا
10:43یعنی نیا نبی کوئی آ سکتا ہے
10:45ماذا اللہ کوئی بن سکتا ہے
10:46جس پر یہ مہر لگائیں گے
10:48وہ ان کی مہر سے بنے گا
10:49بعض لوگوں نے یہ شبہ پیش کیا
10:52یہ بالکل بے بنیاد ہے
10:54تارِ انکبوت سے بھی زیادہ کمزور ہے
10:58اس میں کوئی پائداری نہیں ہے
11:00کیوں کہ یہ بالکل کسی نے
11:02ایسے ہی شوشہ چھوڑ دیا
11:03کہ خاتم اور خاتم میں فرق ہے
11:05خاتم اور خاتم میں
11:07کوئی فرق نہیں ہے
11:09جتنی کلاسیکل
11:10ایرابک ڈکشنریز ہیں
11:12سب میں اس بات کی سرات موجود ہے
11:14چاہے آپ لسان الارب کو اٹھائیے
11:16چاہے تاج الاروس کو اٹھائیے
11:18چاہے تحذیب اللگا کو اٹھائیے
11:20چاہے امام راگب کی المفردات کو اٹھائیے
11:23سب میں اس بات کی سرات کی ہوئی ہے
11:25الخاتم والخاتم بمعنن واحد
11:29کہ خاتم اور خاتم کا ایک ہی معنی ہے
11:32خاتم بھی آخری کو کہتے ہیں
11:34اور خاتم بھی آخری کو کہتے ہیں
11:37تو چاہے
11:38وَخَاتِمًا نَبِيْهِينَ پڑھا جائے
11:40یا وَخَاتَمًا نَبِيْهِينَ پڑھا جائے
11:43دونوں ہی سورتوں میں
11:44معنی ایک ہی ہے
11:46کہ یہ آخری نبی ہیں
11:48اس کا معنی اور مفہوم آخری نبی ہے
11:50یہ مہر کے معنی میں نہیں ہے
11:52ایسا نہیں ہے کہ خاتم ہیں خاتم نہیں ہیں
11:55خاتم بھی یہی ہیں
11:56خاتم بھی یہی ہیں
11:57یہ خاتم النبیین یا خاتم النبیین
12:01دونوں لفظوں کا ایک ہی مطلب ہے
12:02جب دو لفظ بولے جاتے ہیں ہمارے ہاں
12:04ایک تو قرآن کی آیت ہے
12:05اس کے اندر مشہور قرآن یہی ہے
12:07خاتم النبیین تاکہ فتح کے ساتھ
12:10تو اسی لئے
12:11اس قرآن کو پیش نظر رکھ کر
12:13اور اصل لغت کو پیش نظر رکھ کر
12:15کوئی یہ لفظ ویسے قرآن سے ہٹ کر بولتا ہے
12:18تو خاتم النبیین کہنا بھی درست ہے
12:20اور خاتم النبیین کہنا بھی درست ہے
12:23معنی دونوں صورتوں میں
12:24ایک ہی ہے
12:25خاتم النبیین کا معنی بھی آخری نبی ہے
12:28اور خاتم النبیین کا معنی بھی
12:30آخری نبی ہے
12:32دونوں کا معنی ایک ہی ہے
12:34اور بالفرض ہم تھوڑی دیر کے لئے
12:37تنزل کرتے ہیں
12:38تنزل کرتے ہوئے اگر اس بات کو لے لیں
12:40کہ جناب خاتم جہاں وہ مہر کے لئے
12:43استعمال ہوتا ہے
12:44اور یہ بات ٹھیک ہے
12:44کہ مہر کو بھی خاتم کہا جاتا ہے
12:47باقی یہ الگ بات ہے
12:49کہ خاتم صرف مہر کو نہیں کہتے
12:50آخری کو بھی کہتے ہیں
12:52لیکن مہر کے لئے بھی خاتم کا لفظ استعمال ہوتا ہے
12:55اسی لئے انگوٹھی کے لئے بھی خاتم کا لفظ استعمال ہوتا ہے
12:58کہ پرانے وقتوں میں انگوٹھی کے ذریعے مہر لگائی جاتی تھی
13:01تو تھوڑی دیر کے لئے ہم فرض کر لیتے ہیں
13:04کہ جناب خاتم مہر کے معنی میں
13:05جیسے کہ ان لوگوں نے شبہ پیش کیا ہے
13:07تو بھی اس سے اللہ کے نبی علیہ السلام کا آخری نبی ہونا ہی ثابت ہوتا ہے
13:12گویا انہوں نے آ کر نبوت کے سلسلے پہ مہر لگا دی ہے
13:16سیل پیک کر دیا ہے
13:18کہ اب جو اس کے اندر کی چیز ہے
13:20وہ اندر سے باہر نہیں جا سکتی
13:22جو باہر کی چیز ہے وہ باہر سے اندر نہیں آ سکتی
13:25یعنی سلسلے نبوت مکمل ہو گیا ہے
13:27تام ہو گیا ہے
13:28اب کوئی نیا نبی نہیں آئے گا
13:31جو پہلے سے نبی موجود ہیں
13:33وہ سارے ان کی نبوت سیل پیک
13:35ان کی نبوت جو اندر ہیں کوئی کسی نبی کو
13:37اب دائرہ نبوت سے باہر نہیں کر سکتا
13:40کہ نبی کو دائرہ نبوت سے باہر جاننا
13:43یہ کہنا کہ فلان نبی کی نبوت
13:46زائل ہو گئی ماد اللہ
13:47یہ بھی کفر ہے
13:48اور غیر نبی کو نبی ماننا
13:51یہ بھی کفر ہے
13:52غیر نبی نہیں ہو سکتا
13:55نبی نبی ہے
13:56غیر نبی غیر نبی ہے
13:58تو اللہ کے نبی علیہ السلام کو
14:00آخری نبی ماننا ضروری ہے
14:03جیسا کہ اس آیت میں بھی ہے
14:04Quran of the Wajid, Furghaneh, Amidh
14:05and Amidh
14:05and Amidh
14:05and Amidh
14:05and Amidh
14:06and Amidh
14:07and Amidh
14:08and Amidh
14:09and Amidh
14:34and Amidh
14:48and Amidh
14:50and Amidh
14:53and Amidh
14:54which he provides
14:54those
14:55who włactions
14:55and Amidh
14:59and Amidh
15:00we can do
15:03so they will � like to work
15:15...
15:16...
15:17...
15:19...
15:23...
15:24...
15:26...
15:28...
15:30ki asas hai
15:32jis ta seyudan rasulullah sallitho sallam
15:34ko nabi maan na zharuri hai
15:36isi ta seyudan rasulallah sallitho sallam
15:39ko aakhirin nabi maan na zharuri hai
15:41to jeise koji Allah ke
15:42nabi sallitho sallam ki nabuvat
15:44ka inkar karere
15:45usse na maanen
15:46to woh kafir hai
15:47dhaira sallam se kharag hai
15:49bilkul isi ta ra
15:50joh seyudan rasulullah sallam
15:52ko aakhiri nabi
15:53tutsleem na karer
15:54woh bhi dhaira sallam se kharag hai
15:56woh bhi musliman nahi hai
15:58musliman honne ke liye
16:00as a result of Rasulullah alayhi wa sallam
16:02ki khatm nabuwat per
16:04iman lana zaruri hai
16:06or ye akidah khatm nabuwat
16:08ya Quran-e-Majid, Furghan-e-Hamid
16:10ki kai ayat se thabit
16:12hai, kai ahadith se thabit
16:14hai, jaha Allah Tawaraka wa ta'ala
16:16niya irshad firmao hai,
16:17al-yawma akmaltu lakum dina kum
16:19wa atmamtu alaykum nirmati
16:21wa radiytu lakum ul-islam
16:22dina, ág ke roze
16:24minne tumhara dina, tumhara dina
16:26dina, tumhara dina, tumhara dina
16:28nirmat tām kar di, or tumhara
16:30liye islam ko bطor dina
16:31pasand kar liya, chun liya,
16:34is aya se bhi pada chalta hai, que
16:35allah ke nabiy alayhi sallam
16:37آخری nabiy hai, kiyonki allah
16:39ke nabiy ko ya furmaya gaya hai, que
16:40humne tumpe dina kامil kar diya hai,
16:43dina ko makamil kar diya
16:45or furma hai, nirmat ko tām
16:47kar diya hai, tamam اور
16:49kamal dhonun lovz istimal huwe,
16:51yaani abh kharji o saf
16:53ke atibar se bhi, koji aysi
16:55hاجat nai, que kamal mein koji
16:56چیز bچ گئی ho, dاخli
16:58اجزa ke atibar se bhi aysi koji
17:00hاجat nai, que jis ko mukamil kiya
17:02jana ho, kharji o saf hoon
17:04ya dاخli ajaza hoon, her
17:06aitibar se dhin ko mukamil
17:08kar diya gaya hai, her aitibar
17:10se nirmat ko tamam
17:12kar diya gaya hai, to abh or kisi
17:14nai nabiy ki hاجat nai hai,
17:16یہ آخری nabiy hai,
17:18یہi quran hai,
17:20johan Allah tbara kwa taala nai aapne
17:21محبوب کو یہ فرمایا
17:23qul ya ayyuhan nasu inni
17:25rasulullahi ilaykum jami'ah
17:28پیارے فرما دو
17:29اے لوگو, میں تم
17:31سب کی طرف
17:32اللہ کا رسول ہوں
17:33تم سب کی طرف
17:35اللہ کا رسول ہوں
17:35اور خود
17:36اللہ tbara kwa taala nabiy
17:37jih isi quran
17:38میں یہ فرمایا
17:39وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا كَافَةً لِنَّاسِ بَشِیرًا وَنَذِيرًا
17:45پیارے ہم نے
17:46آپ کو
17:46نہیں بھیجا
17:47محبوب ہم نے
17:48تمہیں نہیں بھیجا
17:49مگر
17:49سارے
17:50لوگوں کی طرف
17:51بشارت
17:52دینے والا
17:53خوشخبری دینے والا
17:54ڈر سنانے والا
17:55تو
17:56اللہ کے نبی
17:56کو اللہ نے
17:57فرمایا
17:57محبوب
17:58اعلان کرو
17:58اے لوگو
18:06بنا کر بھیجا ہے
18:07بشیر اور ندیر
18:08بنا کر بھیجا ہے
18:09تو پدا چلا
18:10سارے لوگ
18:11جب سے
18:11اللہ کے نبی
18:12تشریف لائے
18:13اس وقت سے لے کر
18:14قیامت تک
18:15جتنے
18:16لوگ آئیں گے
18:17جتنے تھے
18:18جتنے ہیں
18:18جتنے آئیں گے
18:19اللہ کے نبی
18:20سب کے نبی ہیں
18:22اور سب کے لیے
18:22سیدنا محمد
18:24مصطفیٰ علیہ
18:25تہیہ و سنہ
18:26پر ایمان
18:27لانا
18:27ضروری ہے
18:29سیدنا رسول اللہ
18:30علیہ السلام
18:31ایسے نبی ہیں
18:32اس سے بھی
18:33آپ کی ختم نبوت
18:34کا پدا چلا
18:35اس عقیدہ
18:36ختم نبوت
18:37کا اعلان ہوا
18:37کیونکہ آپ سے پہلے
18:39جتنے نبی
18:40تشریف لائے
18:41وہ سارے
18:42کسی مخصوص
18:42قوم کی طرف
18:43تشریف لائے
18:44مخصوص خطے کی طرف
18:45تشریف لائے
18:46مخصوص زمانے
18:48کے لیے تشریف لائے
18:49سیدنا رسول اللہ
18:50علیہ السلام
18:50جب تشریف لائے ہیں
18:52تو مخصوص قوم
18:53مخصوص خطے
18:54اور مخصوص
18:55زمانے کے لیے
18:56نہیں آئے
18:57بلکہ
18:57ہمیشہ کے لیے
18:59نبی بن کر آئے ہیں
19:00ہر زمانہ
19:01میرے حضور کا ہے
19:02آپ ہمیشہ کے لیے
19:04نبی بن کر آئے ہیں
19:05زمان و مکان کی
19:07قید سے ماورہ
19:08جتنے زمانے ہیں
19:09سب کے لیے
19:10آپ نبی بن کر آئے
19:11جتنے مکان ہیں
19:12سب کے لیے
19:13آپ نبی بن کر آئے
19:14کسی ایک جگہ کے لیے
19:15نبی بن کر نہیں آئے
19:17سب کی طرف
19:18آپ نبی بن کر
19:19تشریف لائے ہیں
19:20جس کے گھیرے میں ہیں
19:22انبیاء و ملک
19:23اس جہانگیر بیست پہ لاکھوں سلام
19:26وہ دہن جس کی
19:28ہر بات وحی خدا
19:30چشمہ علم و حکمت پہ لاکھوں سلام
19:32وہ زبان جس کو
19:34سب کن کی کنجی کہیں
19:35اس کی نافذ حکومت پہ لاکھوں سلام
19:38جس کے زیرے لوا
19:40آدم و منسوا
19:41اس صداعے سعادت پہ لاکھوں سلام
19:44اللہ کے نبی
19:46خاتم النبیین بن کے تشریف
19:48لائے اسی لئے آپ
19:49افضل الرسل ہیں آپ افضل المرسلین
19:52ہیں سید اللنبیاء ہیں
19:54سید المرسلین ہیں
19:56اسی لئے آپ نے یہ اعلان فرمایا
19:57سید ولد آدم و لا فخر
19:59کہ میں قیامت کے روز اولاد آدم
20:02کا سردار ہوں گا
20:04اور یہ بات میں بطور فخر نہیں
20:06کہتا تو اولاد آدم کے آپ
20:08سردار ہیں یعنی آپ
20:09سارے انسانوں کے سردار ہیں
20:11نبیوں اور رسولوں کے بھی آپ سردار ہیں
20:14آپ آخری نبی ہیں ایسے آخری نبی ہیں
20:17نہ رکھی گل کے جوشے
20:18حسن نے گلشن میں جاب آکی
20:20چٹکتا پھر کہاں گنچا
20:23کوئی باغے رسالت کا
20:24کہ اب آپ کے آنے کے بعد ایسی
20:26کوئی حاجت رہی نہیں
20:27کوئی ایسی کمی رہی نہیں
20:29کہ اس کمی کو پورا کرنے کے لئے
20:31کسی نئے نبی کی ضرورت ہوتی
20:33آپ نے آکے ساری کمی پوری فرما دی ہے
20:36تو اللہ کے نبی علیہ السلام
20:37آخری نبی ہیں
20:39عقیدہ ختم نبوت پر ایمان لانا
20:41ضروری ہے
20:42جس طرح یہ کتاب اللہ سے ثابت ہے
20:45آیات تو بہت ساری ہیں
20:46میں نے چند آیات کی تلاوت کی
20:47اسی طرح
20:49حدیث طیبہ بھی بڑی تعداد میں ہیں
20:51سینکڑوں کی تعداد میں حدیث ہیں
20:53جن سے آپ کے ختم نبوت کا
20:55عقیدہ واضح ہوتا ہے
20:57اللہ کے رسول علیہ السلام نے رشاد فرمایا
20:59اِنَّ النَّبُوتَ وَالْرِسَالَتَ قَدْنْ قَطَعَتْ
21:03فَلَا نَبِيَ بَعْدِ وَلَا رَسُولَ
21:05آپ نے فرمایا
21:06کہ نبوت و رسالت بند ہو گئی
21:08اس کا دروادہ بند ہو گئی
21:10نبوت و رسالت ختم ہو گئی
21:12اب میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا
21:14نہ کوئی رسول آئے گا
21:16نبوت ہو یا رسالت ہو
21:18دونوں کے لئے آپ نے یہ بات فرما دی
21:20کٹیگوری کے لئے فرما دی
21:21کہ میرے بعد نہ کوئی نیا نبی آسکتا ہے
21:23نہ میرے بعد کوئی نیا رسول آسکتا ہے
21:26تو لہذا جو بھی کوئی یہ کہے
21:28کہ زلی یا بروزی کی تفریق کرے
21:30یا حقیقی یا مجازی کی تفریق کرے
21:34یا تشریعی یا غیر تشریعی کی تفریق کرے
21:37یہ تفریق بھی غلط ہے
21:38اللہ کے نبی آخری نبی ہیں
21:40اب کوئی نیا نبی نہیں آنا
21:42نہ زلی نہ بروزی نہ حقیقی نہ مجازی
21:44نہ تشریعی نہ غیر تشریعی
21:46نبی آخری نبی سیدنا محمد مصطفیٰ علیہ تحیبہ سنا ہے
21:50یہ آخری نبی ہیں یہ تشریف لے آئے
21:52ان کے بعد اب اور کوئی نیا نبی نہیں آئے گا
21:56سیدنا رسول اللہ علیہ السلام
21:58آپ دیکھئے
21:59سیرت اٹھائیے
22:00کتب حدیث اٹھائیے
22:02جب غزوہ تبوک کا موقع ہے
22:03اور سیدنا رسول اللہ علیہ السلام جانے لگے ہیں
22:06اور سیدنا مولا علی کرم اللہ تعالی و جوالکریم
22:08کو آپ پیچھے
22:09اپنے پیچھے مقرر کر کے جا رہے ہیں
22:11آپ خواتین اور بچوں پہ جب ان کو مقرر کر کے گئے
22:14ان کی دیکھ بھال کے لئے
22:16سیدنا مولا علی شجاعت دلیر
22:18وہ چاہتے تھے میں بھی دادے شجاعت دوں
22:19تو وہ روتے ہوئے
22:20اللہ کے نبی کی بارگاہ میں حاضر ہوئے
22:22کہ حضور مجھے عورتوں اور بچوں میں چھوڑے جا رہے ہیں
22:24تو اللہ کے نبی علیہ السلام
22:25نے کیا پیاری بات ارشاد فرمائی تھی
22:27حضور جانے عالم صلی اللہ علیہ وسلم
22:30نے فرمایا
22:31کیا پیاری بات آپ نے فرمای
22:32آپ نے فرمایا
22:33علی تمہاری مجھ سے نسبت وہ ہے
22:41جو حارون کی موسیٰ سے ہے
22:43تو میں تمہاری مجھ سے وہ نسبت ہے
22:46یعنی ان کا عزاز بیان کیا
22:47لیکن آگے کیا فرمایا
22:48اللہ یہ کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں
22:51یعنی موسیٰ نبی تھے
22:53اور حارون بھی نبی تھے
22:55لیکن میں نبی ہوں
22:56اور تم نبی نہیں ہو
22:58تو اللہ کے نبی علیہ السلام
22:59نے واض شگاف انداز میں
23:01اس بات کا اعلان فرمایا ہے
23:02اور کوئی ایک بار نہیں فرمایا
23:04اپنی زندگی میں
23:05آپ نے کئی مواقع پر یہ بات فرمائی ہے
23:07جا بجا آپ نے
23:09اپنی ختم نبوت کے عقیدے کو
23:11واضح فرمایا ہے
23:12ظاہر فرمایا ہے
23:13کئی احادیث اس پر ڈال ہیں
23:15کئی احادیث ناتک ہیں
23:17اس بات پر
23:18کہ سیدنا محمد علیہ تحیہ و سنہ
23:20آخری نبی ہیں
23:21بلکہ آپ وہ حدیث دیکھئے
23:23جو بڑی مشہور
23:24اس میں سیدنا رسول اللہ علیہ السلام
23:25بیان فرما رہا ہے
23:26اپنی فضیلت کو انبیاء پر
23:28آپ نے کیا فرمایا
23:29فُضِلتُ عَلَى الْاَنْبِيَاءِ بِسِتْتِن
23:32کہ مجھے نبیوں پر فضیلت دی گئی ہے
23:34چھے باتوں کی بنیاد پر
23:35مجھے جوامِ الْقَلِمِي
23:37مجھے جوامِ الْقَلِمَتَا فرمائے گئے
23:39وَنُصِرْتُ بِرْرُعْبِي
23:41روب کے ذریعے میری مدد فرمائی گئی
23:43وَأُحِلَّتْ لِيَا الْغَنَائِمُ
23:45میرے لئے غنیمتیں حلال کی گئیں
23:46وَجُعِلَتْ لِيَا اَرْضُ مَسْجْدًا وَالْتَحُورًا
23:49میرے لئے زمین کو پاک کر دیا گیا
23:51اور مسجد بنا دیا گیا
23:53جائے نماز بنا دیا گیا زمین کو
23:55اور اس کے بعد آگے کیا فرمایا
23:56وَأُرْسِلْتُ إِلَى الْخَلْقِ كَافَ
23:59میں ساری مخلوق کی طرف رسول بنا کر بھیجا گیا ہوں
24:03اور آگے فرمایا
24:03وَخُوتِمَ بِيَا النَّبِيُونَ
24:06اور مجھ پہ نبیوں کا سلسلہ ختم کیا گیا ہے
24:09اب سیدنا رسول اللہ علیہ السلام نے خود اپنی زبان سے
24:13اپنی فضیلت ارشاد فرمائی
24:15اپنے فضائل بیان فرمائے
24:17اپنے خصائص بیان فرمائے
24:18اور یہ بتایا کہ چھے باتوں کی بنیاد بنا کر
24:22آپ نے فضیلت ذکر کی گئے
24:24یہ چھے باتیں اضافی
24:25باتیں تو بہت ساری ہیں
24:26لیکن اس موقع پر آپ نے چھے باتیں ارشاد فرمائی
24:28صحیح مسلم کی حدیث
24:29اس میں آپ نے فرمایا کہ
24:30چھے باتوں کی بنا پر مجھے دیگر انبیاء پر فضیلت دی گئی
24:34تو فرمایا مجھے جوامِ الْقَلِمْ عطا فرمائے گئے ہیں
24:37یعنی ایسے جامع کلمات عطا فرمائے گئے ہیں
24:40کہ مختصر پورا سر
24:42مختصر اور جامع
24:43جسے کہا جاتا ہے
24:44دریا کو کوزے میں بند کرنا
24:47کہ وہ الفاظ تو کم ہیں
24:49الفاظ کلیل ہیں
24:50لیکن اس میں جہانِ معنی ہے
24:52معنی اور مفاہیم کا ایک جہان ہے
24:55اس میں پوشیدہ ہے
24:56تو یہ جوامِ الْقَلِمْ آپ کو عطا فرمائے گئے
24:58دوسرا آپ نے فرمایا
24:59روب کے ذریعے میری مدد فرمائی گئی ہے
25:02اور ایک دوسری حدیث میں
25:03تو آپ نے وعدات بھی فرمائی
25:04کہ ایک مہینے کی مسافت تک
25:07اللہ نے میرا روب قائم فرما دیا ہے
25:09لوگ مجھ سے ڈرتے ہیں
25:11دشمن جو ہے وہ تھر تھراتے ہیں
25:13ان پر میری حیبت تاری کر دی گئی ہے
25:14غنیمت میرے لئے حلال کر دی گئی
25:17پچھلی امتوں میں مالِ غنیمت حلال نہیں تھا
25:19سیدنا رسول علیہ السلام اور آپ کی امت کے لئے
25:22جنگ کے بعد مالِ غنیمت کو حلال قرار دے دیا گیا
25:25پچھلی امتوں کے لئے معبد فکس تھا
25:27کہ اسی جگہ پر ہی نماز پڑھنی ہے
25:29یہ اس زمین کو
25:31سیدنا رسول اللہ علیہ السلام کے لئے
25:33اور آپ کے توفیل آپ کی امت کے لئے
25:35پوری زمین کو مسجد قرار دے دیا گیا
25:37کہ نماز کا وقت ہو جائے
25:39تو جہاں جس پاک صاف زمین پر
25:42بندہ نماز پڑھ لے
25:43نماز ادا ہو جاتی ہے
25:44مسجد میں پڑھنا آلہ ہے
25:46افضل ہے
25:46اور مسجد کی جماعت
25:47مسجد محلہ کی جماعت واجب ہے
25:49اس کا انکار نہیں ہے
25:50لیکن پچھلی امتوں میں
25:52تو معاملہ یہ تھا
25:53کہ مسجد کے سوا نماز پڑھ ہی نہیں سکتے تھے
25:55عبادت معبد ہی میں کرنی ہے
25:57یہ اس امت کو
25:58یہ شرف اللہ کے نبی کی سبب ملا
26:00کہ جہاں زمین کے جس حصے پہ
26:03نماز ادا کریں
26:04نماز ادا ہو جاتی ہے
26:06تو اللہ کے نبی علیہ السلام کا یہ شرف ہے
26:08پھر زمین کو پاک کر دیا گیا
26:10وضو پر قدرت نہیں ہے
26:12پانی پر قدرت نہیں ہے
26:13تو آپ زمین سے
26:14مٹی سے تیمم کر سکتے ہیں
26:19سیدنا رسول اللہ علیہ السلام کے طفیل یہ شرف ملا
26:21آپ کا عزاز ہے
26:22اور آپ کے صدقے طفیل
26:23آپ کی امت کا بھی یہ عزاز ہے
26:25تو سیدنا رسول اللہ علیہ السلام
26:27جب اس کے بعد آپ نے یہ فرمایا
26:29کہ ساری مخلوق کی طرف
26:31میں رسول بنا کر بھیجا گیا ہوں
26:33اور مجھ پہ نبیوں کا سلسلہ ختم کر دیا گیا ہے
26:37تو خاتم الانبیاء ہونے کو
26:39اور تمام مخلوق کی طرف
26:42نبی اور رسول بن کر آنے کو
26:44اللہ کے نبی نے خود اپنی فدیلت کے طور پر بیان فرمایا ہے
26:47تو یہ عقیدہ ختم نبوت ہے
26:49اور یہ عقیدہ ختم نبوت
26:50تو وہ ہے
26:51اس کے ڈنکے بروزے محشر بھی بجیں گے
26:54قیامت کے روز
26:55محشر کے میدان میں بھی اس کا چرچہ ہونا ہے
26:58وہ حدیث شفاعت
26:58اٹھائیے بڑی مشہور
26:59جو صحیح بخاری میں بھی موجود
27:01اور دیگر کتب حدیث میں بھی موجود ہے
27:03جس کے اندر نقشہ کھینچا گیا ہے
27:04کہ لوگ سارے پریشان ہو کر پہلے جائیں گے
27:06تیادم علیہ السلام کے پاس
27:07پھر دیگر انبیاء کے پاس
27:09اور وہ سارے جب انہیں کہہ رہے ہوں گے
27:10نفسی نفسی
27:11ادھابو الہ غیری
27:12کسی اور کے پاس جاؤ
27:13کسی اور کے پاس جاؤ
27:14جب وہ حضرت عیسیٰ
27:16علیہ نبی ناو علیہ السلام کے پاس آئیں گے
27:18تو سیدنا عیسیٰ ان کی رہنمائی فرمائیں گے
27:20ادھابو الہ محمد
27:22کہ تم محمد کے پاس جاؤ
27:24اب ساری مخلوق
27:25جب سیدنا رسول اللہ کی وارگاہ میں حاضر ہوگی
27:27فَيَاتُونَ مُحَمَّدًا فَيَقُولُونَ
27:30تو جب وہ محمد علیہ السلام کے پاس آئیں گے
27:33تو آ کر یہ کہیں گے
27:34یا محمد
27:35انت رسول اللہ وخاتم الانبیاء
27:38اے محمد آپ
27:40اللہ کے رسول اور خاتم الانبیاء ہیں
27:43سب سے آخری نبی ہیں
27:44یعنی اس روز
27:46جو آج یہاں مانے یا نہ مانے
27:48اس روز بہرحال سب کو ماننا پڑے گا
27:50اس روز جب مخلوق آپ کے قدموں میں حاضر ہوگی
27:53آپ کے در دولت پر جب وہاں میدان محشر میں آئیں گے
27:56شفاعت کی بھیک لینے آئیں گے
27:58تو اس وقت سارے وہاں پر یہ آواز گونجے گی
28:00سب یہ کہہ رہے ہوں گے
28:02یا محمد انت رسول اللہ وخاتم الانبیاء
28:05اے محمد آپ
28:07اللہ کے رسول ہیں
28:08آپ خاتم الانبیاء ہیں
28:09تو یہ عقیدہ ختم نبوت وہ عقیدہ ہے
28:12کہ اس دنیا میں بھی اس کا چرچہ ہے
28:14میدان محشر میں بھی ختم نبوت
28:17کا چرچہ ہوگا
28:18ختم نبوت کا ڈنکہ بجے گا
28:20اور اس کی اہمیت ایسی ہے
28:22سگنفیکنس ایمپورٹنس ایسی ہے
28:25کہ آپ دیکھیں سبیدنا رسول اللہ
28:26ریسی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں جتنی جنگیں
28:29ہوئی ہیں ان کے اندر جو
28:30کیجولٹیز ہوئی ہیں جو شہادتیں ہوئی ہیں
28:32ان کو جمع کریں تعداد ایک طرف
28:35اور مسائلما قذاب کے خلاف
28:37یہ جو عقیدہ ختم نبوت کے
28:39تحفظ اور دفاع کے لیے جنگ لڑی گئی
28:40صدیق اکبر کے دور میں جنگ ایمامہ
28:43جیسے کہا جاتا ہے اکیلے اس کی
28:45اگر آپ شہادتیں دیکھیں وہ
28:46ایک طرف ساری جنگوں کی شہادتیں ایک طرف
28:49ہیں قریباً دھائی سو سینکڑوں اور
28:50وہاں پر کہیں تقریباً بارہ سو
28:52اور سات سو وہ ہیں کہ جو قرآن
28:54مجید فرقان حمید کے حافظ اور عالم
28:56تھے اتنی بڑی تعداد میں قربانی
28:59دی ہے صحابہ نے تابعین نے
29:00مسلمانوں نے اور امت اس معاملے میں
29:03حساس ہے شروع سے لے کر آج تک
29:04حساس ہے اور بجا طور پر حساس ہے
29:06تو عقیدہ ختم نبوت وہ ہے
29:08کہ یہ دین کی بنیاد ایمان کی
29:11حساس ہے اس عقیدہ ختم
29:12نبوت پر کوئی کمپرومائز
29:14نہیں ہے تو اللہ
29:16تعالیٰ نے جو فرمایا
29:18مَا قَانَ مُحَمَّدٌ عَبَاءَ اَحَدِمْ مِن رِجَالِكُمْ
29:21وَلَاكِ الرَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ
29:24محمد تمہارے مردوں میں سے کسی کے
29:26باپ نہیں لیکن یہ
29:27اللہ کے رسول اور خاتم النبیین
29:30ہیں آخری نبی ہیں
29:31وَقَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيِّنْ عَلِيمًا
29:33اور اللہ ہر چیز کو جاننے والا ہے
29:36اللہ ہر چیز کو جانتا ہے
29:37تم مانو یا نہ مانو اللہ جانتا ہے
29:39اللہ یہ بھی جانتا ہے کہ کون تم میں سے
29:41زبان سے مان رہا ہے اور کون دل سے مان رہا ہے
29:43تو لہٰذا اس بات کو پیشے نگاہ رکھو
29:45کہ اللہ ہر بات کو جانتا ہے
29:47تو اپنے ظاہر و باطن کے اندر
29:49وہ اللہ کے مطی ہو جاؤ
29:51فرما بردار ہو جاؤ
29:52اور اللہ کے نبی کے مطی اور فرما بردار ہو جاؤ
29:55اپنے ظاہر و باطن میں
29:56نہ اعتراض اللہ پہ کرنا ہے
29:58نہ اللہ کے نبی پہ کرنا ہے
29:59اور اللہ کے نبی کو آخری نبی
30:01نبیوں کا سردار تسلیم کرنا ہے
30:04ظاہراں و باطناں
30:05وَآخِرُ دَعْوَانَ
30:07اَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
30:09اب آپ لوگوں کا کوئی سوال ہو
30:10تو پوچھ لیجئے
30:19ختم نبوت کے بارے میں جیسا ہے
30:25کہ میں نے بھی آپ کو آیات سنائیں
30:27احادیثِ طیبہ سنائیں
30:29صحابہ و تابعین کا عمل بیان کیا
30:32اس کے لیے جو جنگیں ہوئیں
30:33اس کا ذکر کیا
30:34آپ کو بتایا
30:35کہ امت کتنی حساس ہے
30:37اور آئمہ نے کیسا کام کیا
30:38تو یہ ہلکا مسئلہ نہیں ہے
30:40اس کو ہلکا نہیں لینا چاہیے
30:42اور اگر ہلکا لینے سے مراد یہ ہے
30:44کہ کوئی اس پر ایمان نہیں رکھتا
30:46یا اس پر ایمان رکھنے کو ضروری نہیں سمجھتا
30:48پھر تو وہ دائرہِ اسلام سے ہی خارج ہے
30:50جیسا کہ میں نے بتایا
30:51کہ جیسا سیدنا رسول اللہ علیہ السلام کو
30:53نبی ماننا ضروری ہے
30:55اسی طرح آپ کو آخری نبی ماننا بھی ضروری ہے
30:59کوئی اگر آپ کو آخری نبی تسلیم نہ کرے
31:01تو وہ بندہ مسلمان نہیں ہے
31:03وہ دائرہِ اسلام سے خارج ہے
31:05تو اس کو ہلکا بلکل نہیں لینا چاہیے
31:07ہرگز ہلکا نہیں لینا چاہیے
31:09اس کی جو سنسٹویٹی ہے
31:10حساسیت ہے
31:11اسے سمجھنا چاہیے
31:12السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
31:15مفتی صاحب ملا یہ سوال ہے
31:17کہ آج کے دور میں ہم
31:19ختم نبوت پر کس طرح کام کر سکتے ہیں
31:21ورحمت اللہ وبرکاتہ
31:24گوڈ کسٹن
31:24بہت اچھا آپ کا سوال ہے بیٹا
31:26ختم نبوت پر کام کے لیے
31:28سب سے پہلے تو
31:29ختم نبوت کے بارے میں
31:30ہمیں خود معلومات ہونی چاہیے
31:32تو ہم قرآن مجید
31:33فرقان احمید کو پڑھیں
31:34احادیثِ طیبہ کو پڑھیں
31:36اور ایمہ امت نے
31:38جو ختم نبوت کے حوالے سے
31:39کام کیا ہے
31:40جو انہوں نے کتابیں تعلیف فرمائی ہیں
31:42یعنی آپ یقین کیجئے
31:44کہ پچھلی ڈیڑھ صدی میں
31:45جو ختم نبوت پر کام ہوا ہے
31:47تحریری
31:48اسے جب جمع کیا گیا ہے
31:49تو سولہ جلدیں بنی ہیں
31:51اور ابھی بھی وہ مکمل نہیں ہے
31:53تطبق تام نہیں ہے
31:54تطبق کامل نہیں ہے
31:55اور بھی جلدیں بن سکتی ہیں
31:57اتنا لٹریچر اس پر موجود ہے
31:59تو اس لٹریچر کا مطالعہ کریں
32:01پھر اس کے بعد
32:02اس کی awareness دیں آگے
32:03خود بھی aware ہوں
32:04گھر والوں کو ہی بتائیں
32:05دوسروں کو ہی بتائیں
32:06عقیدہِ ختم نبوت کی اہمیت کیا ہے
32:08عقیدہِ ختم نبوت کے بارے میں
32:10دلائل کیا ہے
32:11یہ ذکر کریں
32:12عقیدہِ ختم نبوت کی حساسیت کیا ہے
32:14یہ بتائیں
32:15عقیدہِ ختم نبوت کی اہمیت
32:17جو ہے وہ ظاہر کریں
32:18ختم ربوت پر کام کا طریقہ یہ ہے
32:21کہ ہم خود ہے
32:22جب ہمیں یہ معلومات ہوں گی
32:24تو ہم آگے دوسروں کو بتا پائیں گے
32:25اگر ہمیں خود ہی یہ معلومات نہیں ہونی
32:27تو آگے ہم نے دوسروں کو کیا بتانا ہے
32:29تو کام کے لئے سب سے پہلے
32:30تو ہمیں اس کی معلومات ہونا
32:32اس کے بارے میں علم ہونا ضروری ہے
32:34السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
32:37وعلیکم وبرکاتہ
32:38مفتی صاحب میرا آپ سے یہ سوال ہے
32:40کہ آج ہم پہلی دفعہ درسِ قرآن میں شرکت کرئے
32:45پہلے ہم عید ملاد النبی میں زیادہ تر نات خانیوں کو ہم سمجھتے تھے
32:50کہ عید ملاد النبی اس کو کہتے ہیں
32:51لیکن آج ہم درسِ قرآن میں شرکت کرئے
32:54تو اس کے حوالے سے آپ کیا ہوئے ہیں
32:56ما شاء اللہ good question
32:57واقعی یہ سمجھا جاتا کہ ملاد النبی
33:00مطلب یہ ہے کہ نات خانی کی جائے
33:02اور وہ لنگر کر دیا جائے
33:04جلوس نکال لیا جائے
33:05یہ بھی ملاد النبی منانے کا طریقہ ہے
33:08اس کا انکار نہیں ہے
33:10لیکن ملاد منانے کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے
33:13کہ اللہ کے نبی علیہ السلام جو نبی بن کر آئے ہیں
33:17جو کتابِ ہدایت وہ اللہ کی طرف سے لائے ہیں
33:20ہماری ہدایت کے لئے
33:22وہ ذابطہِ حیات ہے
33:23وہ complete code of life ہے
33:25یہ ہماری ہدایت کے لئے
33:27اللہ کے نبی اللہ کی طرف سے کتاب لے کر آئے ہیں
33:30آسمانی کتاب ہے
33:31تو جو آپ کا مقصدِ بیست ہے
33:34وہ اس کتاب کی تعلیم
33:36اس کی تلاوت
33:37اس کی تبلیغ
33:38اس کی تبعین
33:39اس کی توضیح
33:41لوگوں کو
33:41اس کے آقام پر عمل کرانا
33:44اور جو باتیں اس کے اندر جن سے روکا گیا ہے
33:46لوگوں کو اس سے روکنا
33:47اس مقصد کے لئے آپ تشریف لائے تھے
33:50تو ملاد النبی کا بہترین طریقہ یہ ہے
33:53کہ اس قرآن سے بندہ جڑ جائے
33:55اور اس قرآن کو بندہ پڑے
33:56اس کا ایک طریقہ یہ بھی ہے
33:58کہ اس طرح درسِ قرآن کا احتمام کیا جائے
34:00اور یہ ماشاءاللہ
34:01اے آر وائی کیو ٹی وی کا
34:02ایک عزاز اور اختصاص ہے
34:04کہ اے آر وائی کیو ٹی وی نے
34:05اس موقع پر درسِ قرآن کا احتمام کیا ہے
34:08تو ماشاءاللہ
34:09یہ جو عمل ہے
34:10اے آر وائی کیو ٹی وی کا
34:11یہ قابل تقلید ہے
34:13قابل ستائش بھی ہے
34:14قابل تقلید بھی ہے
34:16اور درسِ قرآن کے علاوہ بھی
34:18یہ میں تو اکثر سمجھاتا ہوں
34:19ملاد کے مہینے میں
34:20کہ آپ لوگ یہ ارادہ کرلیں پختہ
34:22کہ ہم نے ایک مرتبہ
34:24پورا قرآن
34:25بسم اللہ کی باسے
34:26والناس کی سین تک
34:27سمجھ کر پڑھنا ہے
34:29اگر آپ کو عربی آتی ہے
34:31سبحان اللہ خود سمجھ رہے ہیں
34:32بہت اچھے
34:33نہیں آتی
34:34تو ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ پڑھیں
34:36اور جہاں پر بات سمجھ میں نہ آئے
34:38تو اہلِ علم سے دریافت کرلیں
34:39کیونکہ ظاہری بات ہے
34:40ہر بات آپ کو سمجھ میں نہیں آئے گی
34:42وہ خود قرآن میں فرمایا گیا
34:43اگر تم نہیں جانتے
34:48تو اہلِ ذکر سے
34:49یعنی اہلِ علم سے پوچھ لو
34:50جہاں سمجھ میں نہ آئے
34:51وہاں پوچھ لیں
34:52باقی یہ پختہ ارادہ کرلیں
34:54کہ ہم نے اللہ کے نبی ساتھ و سام کے
34:56ملاد کی خوشی میں
34:57کم از کم
34:58اس دفعہ ایک بار
35:00پورا قرآن
35:00بسم اللہ کی باسے والناس کی سین تک
35:03سمجھ کر پڑھنا ہے
35:04تو کیا ہی بات ہے
35:05زبردست بات ہے
35:06ملاد بنانے کا بہترین انداد ہے یہ
35:08کہ اللہ کے نبی جو کتاب لے کر آئے
35:10اس سے جڑ جانا
35:11تو یہ کتابِ ہدایت ہے
35:13اللہ کے نبی یہ کتاب لے کر آئے ہیں
35:15تو اس کتاب کا مطالعہ کرنا
35:17قرآن کا مطالعہ کرنا
35:18قرآن کو سمجھنا
35:19اور اللہ کے نبی علیہ السلام کی
35:22سیرت کو سمجھنا
35:23سیرت کو پڑھنا
35:24سیرتِ طیبہ
35:24قرآن اور سیرتِ طیبہ
35:26ان دونوں کے مطالعے کو
35:28اپنا مستقل معمول بنا لیں
35:30ملاد کی خوشی میں
35:31کہ اس دفعہ
35:32ملاد کی خوشی میں
35:33میں اب یہ کروں گا
35:34کہ پورا قرآن سمجھ کر پڑھوں گا
35:36اور اللہ کے نبی علیہ السلام کی
35:38جو سیرت ہے
35:39سیرتِ طیبہ
35:39اس کا مطالعہ
35:41سمجھ کر کروں گا
35:42وَآخِرُ دَعْوَانَا
35:44عَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
35:45مُحَمَّدٌ سَيِّدُ الْكَوْنَيْنِ وَثَقَالَيْنِ
Comments