Skip to playerSkip to main content
Azmat e Risalat SAWW - Rabi ul Awwal Special

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt

Speaker: Mufti Mazhar Mukhtar Durrani

#aryqtv #MuhammadﷺHmare #rabiulawwalspecial #AzmateRisalatSAWW

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Al-Fatihah
00:30Al-Fatihah
01:00Al-Fatihah
01:30Al-Fatihah
01:32Al-Fatihah
01:34Al-Fatihah
01:36Al-Fatihah
01:38Al-Fatihah
01:40Al-Fatihah
01:42Al-Fatihah
01:44Al-Fatihah
01:46Al-Fatihah
01:48Al-Fatihah
01:50Al-Fatihah
01:52Al-Fatihah
01:54Al-Fatihah
01:56Al-Fatihah
01:58Al-Fatihah
02:00Al-Fatihah
02:02Al-Fatihah
02:04Al-Fatihah
02:06Al-Fatihah
02:08Al-Fatihah
02:10Al-Fatihah
02:12Al-Fatihah
02:14Al-Fatihah
02:16اور یہ نبوت حضور کی بے ست سے تمام ہو گئی
02:19علامہ ابن منظور افریقی نے لسان العرب کے اندر لکھا ہے
02:24خاتم کل شیئن اے خاتمتہ آخرہ وعاکبتہ
02:31کہ ہر شیئے کا جو خاتم ہے اس کا معنی یہ ہے کہ اس کا انجام
02:36اس کا آخر اس کو خاتم کا نام دیا جاتا ہے
02:41حاضرین محترم اس آیت کریمہ کی تفسیر کے اندر مختلف مفسرین نے بیان کیا
02:50جیسا کہ تفسیر ابن عباس میں بیان کیا گیا
02:55کہ خاتم النبیین کا مطلب کیا ہے
02:59اے ختم اللہ بہن نبیین قبلہ و لا يكون نبی بعد
03:03کہ اللہ رب العزت نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نبوت ختم کر دی
03:09اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا
03:14اللہ میں ابن جریل نے خاتم النبیین کی تعریف تفسیر یوں کی ہے
03:22آپ فرماتے ہیں
03:23آپ فرماتے ہیں کہ خاتم النبیین اس ہستی اور شخصیت کو کہتے ہیں
03:38جس نے نبوت کو ختم کر دیار نبوت پر مہر لگا دی
03:43اب یہ مہر آپ کے بعد قیامت تک نہیں کھلے گی
03:47اور دیکھئے صورت المائدہ میں
03:52اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا
03:54اليوم اکملت لکم دینکم
03:58و اتممت علیکم نعمتی
04:01آج کے دن
04:02میں نے آپ کا دین مکمل کر دیا
04:05اور آپ پر اپنی نعمت کو تمام کر دیا
04:08اس آیت کریمہ کی تفسیر کے اندر
04:11علم خازن نے تفسیر خازن کے اندر
04:15ایک امان افروز بات کی ہے
04:17کہ جب دین مکمل ہو گیا
04:20اور نعمت تمام ہو گئی
04:23تو اس کا مطلب یہ ہوگا
04:24لئن شریعتهم باقیتن الى یوم القیامة
04:28کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت قیامت تک باقی رہے گی
04:33اب قیامت تک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد
04:39نہ کوئی نبی آ سکتا ہے
04:41نہ کوئی رسول آ سکتا ہے
04:43اور تفسیر ابن کثیر میں
04:45اس آیت کے ماتحت
04:47علم ابن کثیر نے لکھا
04:49کہ لہم دینہم
04:51فلا یحتاجون الى دین غیرہی
04:55ولہذا جعلہ اللہ خاتم اللم بیاء
04:59و بحثہو الى الان سے والجد
05:02علم ابن کثیر نے لکھا
05:05کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے دین ہے
05:08جو دین اسلام ہے
05:10اب کسی اور دین کی ضرورت نہیں
05:12جب اللہ رب العزت نے ارشاد فرما دیا
05:16اليوم اکملت لکم دینکم
05:18اب کسی اور دین کی ضرورت نہیں
05:21اس لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو
05:24اللہ رب العزت نے خاتم الانبیاء بنایا گئے
05:27اور میرے کریم آقا کو
05:29انسانوں اور جنوں کی طرف مبعوض فرمایا گئے
05:33قرآن مجید کی ایک اور آیت کریمہ
05:36اللہ رب العزت نے ارشاد فرما
05:38سورة البقرہ میں
05:39وَالَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْكَ
05:43بڑا غور طلب مقام ہے
05:47یہ متقین کی صفات کو اللہ رب العزت نے بیان فرما
05:50متقین وہ ہے
05:52کہ اس وحی پر ایمان رکھتے ہیں
05:54جو آپ پر اتری
05:56آپ پر نازل کی گئی
05:58اس وحی پر بھی ایمان رکھتے ہیں
06:01جو آپ سے پہلے اتری
06:04آپ سے پہلے نازل کی گئی
06:06دیکھئے اگر نبوت کا سلسلہ حضور تک نہ رکھتا
06:10خدا نخواستہ آگے کوئی نبی ہوتا
06:14تو خدا یہ فرما دیتا
06:16وَمَا أُنزِلَ مِنْ قَبْلِكَ
06:19وَمَا بَعْدِكَ
06:21کہ اس وحی پر بھی ایمان رکھتے ہیں
06:24جو آپ سے پہلے وحی اتری
06:27یا آپ کے بعد اترے گی
06:28اللہ رب العزت کا یہاں فرما دینا
06:31وَمَا أُنزِلَ مِنْ قَبْلِكَ
06:34کہ جو آپ پر وحی اتری
06:36اس پر بھی ایمان رکھتے ہیں
06:37جو آپ سے پہلے وحی اتری
06:39اس پر بھی ایمان رکھتے ہیں
06:41یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت پر
06:44قرآن مجید کی آیتِ کریمہ
06:47واضح طور پر دلالت کر رہی ہے
06:50ایک اور آیتِ کریمہ کی طرف بڑھتے ہیں
06:53صورت العراف کے اندر
06:55اللہ رب العزت نے ارشاد فرما
06:56قُلْ يَا أَيُّهَ النَّاسِ
06:59إِنِّي رَسُولُ اللَّهِ إِلَيْكُمْ جَمِعَا
07:01اے حبیب فرما دیجئے
07:03اے لوگو
07:04میں اللہ کا رسول ہوں تمہاری طرف
07:07تم سب کی طرف
07:08امامِ رازی نے تفسیرِ کبیر کی اندر
07:11اس پر خوبصورت بیان کیا
07:13آپ فرماتے
07:15حاضحِ الْآیَتُ تَدُلُّو
07:17اَنَّ مُحَمَّدًا صلی اللہ علیہ وسلم
07:19مَبْعُوسٌ إِلَى جَمِعِ الْخَلْقِ
07:23کہ یہ آیتِ کریمہ دلالت کر رہی ہے
07:25جب اللہ اپنے محبوس فے کہلوا رہا ہے
07:29اے لوگو
07:29میں تم سب کی طرف اللہ کا رسول ہوں
07:32تو یہ آیت دلالت کر رہی ہے
07:35کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
07:37تمام مخلوق کی رسول ہیں
07:40حضور رسول الخلق ہیں
07:43جس کی تصریر رسول اللہ نے اپنی
07:45ایک حدیث پاک میں کر دی
07:47اُرْسِلْتُ الْخَلْقِ کَافَةَ
07:49میں تمام مخلوقات کا رسول ہوں
07:52ان کی طرف بھیجا گیا
07:55سورہِ نِسَا کے اندر
07:57اللہ رب العزت نے ارشاد فرما
07:59وَأَرْسَلْنَاكَ لِنَّا سے رسولہ
08:01وَقَفَابِ اللَّهِ شَهِدَا
08:04ارشاد فرمایا
08:06کہ اللہ رب العزت نے
08:09آپ کو لوگوں کے لئے رسول بنا کر بھیجا
08:12اور آپ کی رسالت پر
08:15اللہ کی گواہی کافی ہے
08:17اور سورة الجمعہ کے اندر
08:21اللہ رب العزت نے ارشاد فرما
08:22ہُوَالَّذِي بَعْسَ فِي الْأُمِّيِّينَ رَسُولَ
08:25يَتْلُوا عَلِهِمْ آیَاتِهِ
08:28وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمْهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةِ
08:31کہ اللہ وہ ذات ہے
08:34جس نے انپڑھوں کو پڑھانے کے لئے
08:36ایک رسول کو بھیجا
08:37جو ان پر آیتوں کی تلاوت کرتے ہیں
08:40ان کا تذکیہ نفس کرتے ہیں
08:43انہیں کتاب و حکمت کی تعلیم دیتے ہیں
08:45ان تینوں آیاتِ کریمہ کو اگر ہم پڑھیں
08:48تو یہ بات واضح ہو جاتی ہے
08:51کہ کوئی شخص جس رنگ سے تعلق رکھتا ہو
08:56جس نسل سے تعلق رکھتا ہو
08:58جس وطن سے تعلق رکھتا ہو
09:00جس علاقہ سے تعلق رکھتا ہو
09:02رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:05اس کے لئے آخری نبی کہیں
09:06اور اسی طریقے سے
09:09اللہ رب العزت نے قرآن مجید کی ایک اور آیتِ کریمہ میں ارشاد فرما
09:14ان تتیعوہ تحتدو
09:17کہ اگر تم اس رسول کی اطاعت کروگے
09:20تو تم ہدایت پا جاؤگے
09:22اب دیکھئے قرآن مجید کا یہ حکم قیامت تک کے لئے ہے
09:26ہدایت کو جوڑا جا رہا ہے
09:30رسول کریم کی اطاعت کے ساتھ
09:33تو اطاعت
09:34اطاعتِ رسول کا حکم دیا جا رہا ہے
09:37یہ آیتِ کریمہ ظاہر کر رہی ہے
09:41کہ جب اطاعت امت پر واجب ہو گئی
09:45اور اطاعت کی بجا سے اسے ہدایت ملے گی
09:48تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وآلہ وآلہ وسلم
09:52خاتم النبیین ہے
09:54اسی طریقے سے
09:56حاضرین محترم
09:58اللہ رب العزت نے
09:59سورہ آل عمران کے اندر
10:01ارشاد فرما
10:04وَاِذْ اَخَذَ اللَّهُمْ اِسَاقَ النَّبِيِّينَ
10:06لَمَا آتِیتُكُمْ مِنْ كِتَابِمْ وَحِكْمَةِ
10:09سُمَّ جَاءَكُمْ رَسُولُمْ مُسَدِّكُمْ لِمَا بَعْدُمْ لِمَا مَعْكُمْ
10:14فرمایا کہ جب اللہ رب العزت نے پیغمبروں سے احد لیا
10:19کہ تمہیں کتاب و حکمت دوں گا
10:23فرما سُمَّ جَاءَكُمْ رَسُولُمْ
10:25اس کا مطلب یہ ہے سُمَّ جَاءَكُمْ رَسُولُمْ
10:31اللَّمَا حَشَّام نے یہاں ارشاد فرما
10:34یہاں جو سُمَّ ہے سُمَّ جَاءَكُمْ رَسُولُ
10:38یہ سُمَّ ترتیب کے لیے ہے
10:41یہ تراخی کے لیے ہے
10:42اس کا مطلب ہے
10:44اے نبی اے رسول
10:45جتنے بھی تم اس دنیا میں آئے ہو
10:48تم دنیا سے چلے جاؤگے
10:51سُمَّ جَاءَكُمْ رَسُولُمْ
10:53تمہارے چلے جانے کے بعد
10:55یہ بازمت رسول دنیا میں
10:58تشریف لائے گا
10:59تو سُمَّ جَاءَكُمْ رَسُولُمْ
11:03مُسَدِّقُمْ لِبَا مَعْكُمْ
11:05یہ وہ ہستی ہیں
11:07کہ جو تمہارے ساتھ ہے
11:08جو اس کی تصدیق کرنے والی ہیں
11:10تو یہ آیتِ کریمہ بھی
11:12رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:14کے ختمِ نبوت
11:16کو ظاہر کر رہی ہے
11:17حاضرینِ محترم
11:19یہاں چند شبہات آخر کے اندر
11:22جو پیش کی جاتے ہیں
11:24اس کے جوابات دینا
11:26زیادہ مناسب سمجھتا ہوں
11:28بعض لوگ یہ کہتے ہیں
11:30کہ خاتم النبیین
11:32اس کا مطلب ہے
11:32انبیاء کی مہر
11:33کہ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:37انبیاء کرام کی مہر ہے
11:39دیکھئے
11:41آئیمہِ لغت کو اٹھائیے
11:43اور طبقاتِ مفسرین میں
11:46جتنے مفسرین ہیں
11:48ان کو اٹھائیے
11:48ان کی کتب کو اٹھائیے
11:50وہ لکھتے ہیں
11:51کہ خاتم
11:52جب مضاف ہوگا
11:54کسی جماعت کی طرف
11:56کسی قوم کی طرف
11:58اس کا معنی مہر نہیں ہوگا
12:00جب وہ کسی جماعت
12:02یا کسی قوم کی طرف
12:03مضاف ہوگا خاتم
12:05تو اس کا مطلب آخری ہوگا
12:07یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:11آخری نبی ہے
12:14اگر کوئی شخص
12:16پھر بھی اصرار کرتا ہے
12:18کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:23مسدد کے مہر ہیں
12:25یہ رسول اللہ نے جس پر مہر لگا دی
12:28اس کی نبوت کی حضور نے تصدیق کر دی
12:31اگر کوئی شخص یہ ذہن میں خیال کرتا ہے
12:34تو پھر بھی یاد رکھیے گا
12:37مہر ہمیشہ آخر کے اندر لگتی ہے
12:39پہلے مضمون شروع ہوتا ہے
12:42مضمون کی ابتداء میں مہر نہیں لگتی
12:46مضمون کے آخر اختتام کے اندر مہر لگتی ہے
12:50مضمون نبوت شروع ہوتا ہے حضرت آدم سے
12:54حضرت نوح حضرت شیش حضرت ابراہیم حضرت اسماعیل
12:58حتیٰ کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام تک
13:03یہ سلسلہ نبوت یہاں سے شروع ہوتا ہے
13:07اللہ رب العزت نے مضمون نبوت کو حضرت آدم سے شروع کیا
13:12اور جب یہ مضمون نبوت پہنچا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات بابرکات کی طرف
13:19تو اللہ رب العزت نے واضح ارشاد فرمایا
13:22ولیکن رسول اللہ وخاتم النبیین
13:25آپ کی ذات پر اب مہر لگا کر کہہ رہا ہوں
13:29کہ آپ آخری نبی ہیں آپ کے بعد نہ کوئی نبی آئے گا نہ کوئی رسول آئے گا
13:36حاضرین محترم ایک بڑا ذوقی رہبی نکتہ ہے
13:40دیکھئے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اول الخلق ہیں
13:44اس کو مختلف محدثین اور علماء نے اس حدیث پاک کو نقل کیا
13:49کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرما
13:52اول ما خلق اللہ نوری
13:54کہ اللہ رب العزت نے سب سے پہلے میرے نور کو تخلیق کیا
13:59تو اس وجہ سے حضور اول الخلق چہرے
14:03اللہ کے مخاطب اول
14:06رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات
14:10بحیثیت نور کے تھی
14:12تو پھر جب سلسلہ نبوت شروع ہوا
14:16تو پھر مخاطب بدلتے گئے
14:20کہیں حضرت آدم بنے
14:21کہیں حضرت موسیٰ بنے
14:22کہیں حضرت عیسیٰ بنے
14:23اور جب حضور کی بات آئی
14:26حضور کا دمان آیا
14:28تو ارشاد فرما دیا
14:29وَلَاكِرْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَ مَنْ نَبِيِّينَ
14:32اے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم
14:35میں نے کلام کا آغاز بھی آپ سے کیا تھا
14:39اور وَلَاكِرْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَ مَنْ نَبِيِّينَ
14:43اور کلام کا اختتام بھی آپ کی ذات ببرکات پر کر رہا ہوں
14:47ایک اور شبہ ہے
14:49کہ حضرت سیدنا عیسیٰ علیہ السلام جب آئیں گے
14:54اس دنیا کے اندر
14:56تو وہ کس حیثیت کے ساتھ آئیں گے
14:59حاضرین محترم
15:00جب وہ اتریں گے
15:02اس زمین پر
15:04تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
15:06کا شہزادہ
15:07حضرت امام مہدی رضی اللہ تعالی عنہ
15:11وہ نماز پڑھا رہے ہوں گے
15:13حضرت عیسیٰ علیہ السلام
15:16رسول اللہ کے امتی بن کر
15:18حضور کی شریعت کے مطابق
15:20ان کے پیچھے نماز ادا کریں گے
15:22تو اسی طریقے سے
15:26رسول کریم صلی اللہ علیہ و بارک و سلم نے
15:29امام بخاری نے صحیح بخاری میں
15:31اس حدیش پاک کو نقل کیا
15:33فرما میرے اور مجھ سے پہلے
15:34جو انبیاء کرام کی مثال ایسے ہے
15:36جیسے کسی شخص نے گھر کو تعمیر کیا
15:39ایک اینٹ کی جگہ چھوڑ دی
15:41تو کوئی شخص دیکھتا ہے
15:42خوش ہوتا ہے اور کہتا ہے
15:44یہ اینٹ کی جگہ کیوں چھوڑی
15:46حضور نے فرما وہ اینٹ میں ہوں
15:48اور میرے کریم آقا نے ارشاد فرما
15:50وَعَنَ خَاتَمُ النَّبِهِينَ
15:53اور میں آخری نبی ہوں
15:54اللہ رب العزت ہم سب کے حال پہ
15:57لطف و کرم فرمائے
15:58وَمَا عَلَيْنَا إِلِّ الْبَلَاغُ الْمُبِينُ
15:59موسیقی
16:15موسیقی
16:19موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended