Rehbar-e-Azam - Rabi-ul-Awwal Special
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Topic: Ahsanaat e Mustafa SAWW
Islamic Scholar: Mulana Imran Bashir Farooqi
#aryqtv #islam #rehbareazam #rabiulawwal #rabiulawwal2026 #MulanaImranBashirFarooqi
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Topic: Ahsanaat e Mustafa SAWW
Islamic Scholar: Mulana Imran Bashir Farooqi
#aryqtv #islam #rehbareazam #rabiulawwal #rabiulawwal2026 #MulanaImranBashirFarooqi
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00جس راہ چل دیئے ہیں
00:12کوچے بسا دیئے ہیں
00:19السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:22الحمدللہ وکفا وسلامنا لعباده اللذین استفاد
00:26اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:31لقد من اللہ علی المؤمنین اذ بعث فیہم رسول صدق اللہ العظیم
00:40سیرت طیبہ کے عنوان کے حوالے سے
00:43آج ہمارا جو موضوع ہے
00:45احسانات مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:51امام الانبیاء
00:54کی ذات اقدس
00:56کائنات میں ان سے بڑا احسان
00:59رب نے کوئی نہیں فرمایا
01:02جس کا تذکرہ قرآن پاک میں اللہ تعالی یوں فرماتے ہیں
01:05لقد من اللہ
01:07علی المؤمنین اذ بعث فیہم رسول
01:10کہ اے ایمان والو میں نے تمہارے اوپر سب سے بڑا جو احسان کیا ہے
01:16وہ پتہ کیا کیا ہے
01:18رب نے آنکھیں اتا فرمائی بہت بڑا احسان ہے
01:20رب نے دماغ اتا فرمایا
01:22زبان اتا فرمائی
01:24دانس اتا فرمائی
01:25پوری باڑی اتا فرمائی
01:26کبھی سوچا ہے
01:27یہ رب یہ جوڑ ختم کر دے
01:29تو رب کعبہ کی قسم
01:30ہم یوں ایک دوسرے کو کھلانے پہ پابند ہو جائیں
01:34یا پھر جیسے جانور جھکے کہتا ہے
01:36یوں کھانا شروع کر دیں
01:37رب نے یہ نعمت اتا فرمائی
01:39ایک ایک بڑی کے پارڈ کو دیکھیں
01:42وَإِن تَعُدُّ نَعْمَتَ اللَّهُ
01:44لَا تُحْسُوهَا
01:45اتنی نعمتیں ہیں
01:46کہ گننا چاہو تو گن نہیں سکتے
01:49فَبِئَيْا آلَى
01:50رَبِّكُمَا تُقَذِّبَان
01:52رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
01:54رب کی اتنی نعمتیں ہیں
01:56نہیں سکتے
01:56لیکن اللہ تعالیٰ کہتے ہیں
01:58کہ جو میں نے ایک نعمت عزمہ
02:00جو میں تو عطا فرمائی ہے
02:02اس سے بڑی نعمت کوئی نہیں ہے
02:05اور وہ کیا ہے
02:05لَقَدْ مَنَّ اللَّهُ
02:07عَلَى الْمُؤْمِنِينَ
02:08اِذْ بَعْسَ فِيهِمْ رَسُولَ
02:10میں نے تمہیں اپنا مصطفیٰ
02:12عطا فرما دیا
02:13کیسا مصطفیٰ عطا فرمایا
02:15کیسی صفات والا
02:17کیسی شان والا
02:18اللہ اکبر
02:19کہ ساری زندگی لگے رہے
02:21وہ ایک شاعر نے ساری زندگی لکھا
02:24جب آخری سانس سے نا
02:26تو کہنے لگے
02:27قلم ہے آبلہ پا
02:29مدہ باقی ہے
02:31قلم ہے آبلہ پا
02:33مدہ باقی ہے
02:34عمر بر لکھا
02:36مدہ باقی ہے
02:37تمام ورک تمام ہوا
02:39مدہ باقی ہے
02:41کہ امام الانبیاء کے لیے
02:42ورک بھی تمام کر دیئے
02:44قلم بھی سارے ٹوٹ گئے
02:45عمرے بھی ساری بیت گئیں
02:47لیکن امام الانبیاء
02:48کہ ابھی مدہ شروع بھی نہیں ہوئی
02:50یہ رب نے مقام
02:51اور رتبہ عطا فرمایا
02:53رب نے اور بھی ہمیں بڑی نعمتیں دی ہیں
02:55علم نجعل الارض مہادا
02:58والجبال اوتادا
02:59وخلقناکم ازواجا
03:01وجعلنا نومکم صباتا
03:04وجعلنا اللیل لباسا
03:06وجعلنا النہار معاشا
03:08وبنینا فوقکم
03:09سبعا شدادا
03:11وجعلنا سراجا
03:12وحاجا
03:13وانزلنا من المعصرات
03:16ماءا سجاجا
03:17لنخرج بھی حبا
03:19ونباتا
03:20وجنات
03:21الفافا
03:22یہ ساری نعمتیں رب نے عطا فرمائیں
03:24کہیں فرمائیں
03:25علم نجعل لہو عینین
03:27کہ میں نے تمہیں آنکھیں نہیں عطا فرمائیں
03:29ولسانا وشفتین
03:31کہ میں تمہیں زبان نہیں عطا فرمائیں
03:33کیتی باڑی کے بارے میں دیکھ لیں
03:34قرآن کہتا ہے
03:35اَأَنْتُمْ تَزْرَعُونَهُ
03:37اَمْ نَحْنُ الزَّارِعُونَ
03:39ہم نے تمہیں زراعت عطا فرمائیں
03:40اَأَنْتُمْ أَنشَأْتُمْ شَجَرَتَهَا
03:43اَمْ نَحْنُ الْمُنشِئُونَ
03:45یہ درخ شجرکاری
03:46ہم نے تمہیں عطا فرمائیں
03:48مختلف نعمتیں عطا فرمائیں
03:50لیکن کسی نعمت کو یوں نہیں بیان فرمایا
03:53جیسے اپنے پیارے محبوب علیہ السلام
03:56کا احسان جو ہمارے اوپر فرمایا
03:59یہ رب کا سب سے بڑا احسان ہے
04:02احسانات مصطفیٰ میں سے ایک رب کعبہ کی قسم
04:05یہ سب سے بڑا رب کی طرف سے احسان ہے ہمارے اوپر
04:08کہ اپنے محبوب عطا فرمائیں
04:10جس کو شعر یوں کہتا ہے
04:11کچھ کفر نے فتنے پھیلائے
04:14کچھ ظلم نے شولے بڑکا آئے
04:17سینوں میں عداوت جاغ اٹھی
04:19انسان سے انسان تکر آئے
04:22پامال کیا برباد کیا
04:25کمزور کو طاقت والوں نے
04:27پامال کیا برباد کیا
04:30کمزور کو طاقت والوں نے
04:32جب ظلم و ستم حد سے گزرے
04:36تشریف محمد لے آئے
04:38صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبہ وسلم
04:40آقا علیہ السلام کے بڑے احسانات ہیں ہمارے اوپر
04:45سب سے بڑا احسان
04:47کہ یہ جبیں
04:48جو بتوں سے ہٹا کر
04:50اللہ کے سامنے جکا دی
04:53رب کعبہ کی قسم
04:54یہ سب سے بڑا احسان ہے
04:55جس کو
04:57قرآن یوں کہتا ہے
05:06کہ رب نے تمہیں ایسا پیارا محبوب
05:09عطا فرمایا جو تمہارے پاس کتاب بھی لے کر آئے
05:12رب نے تمہیں نور عطا فرمایا
05:14کتاب مبین عطا فرمائی
05:16اور انہوں نے آ کر
05:17لوگوں کو
05:18شرکی
05:20نفرت و شرکی
05:21دلدل سے نکال کر
05:23رب کے سامنے کھڑا فرما دیا
05:25یہ احسانات مصطفیٰ میں سے
05:27ایک بہت بڑا احسان ہے
05:29جس کو سیئن عمر فاروق
05:31رضی اللہ تعالی یوں فرما کرتے تھے
05:33قال عمر
05:34اِنَّا كُنَّا
05:36اَزَلَّقَوْمِن
05:37فَأَعَزَّنَ اللَّهُ بِالْإِسْلَامِ
05:39ہم تو
05:40ذلتوں کی کھائیوں میں پڑے ہوئے تھے
05:43آقا علیہ السلام کے صدقے
05:45جو ہمیں اسلام ملا
05:46اس کی برکت سے رب نے ہمیں
05:48عزت عطا فرمائی
05:49فمہما
05:51ایک آن کھول کے سن لو
05:53سیئن عمر فاروق
05:54رضی اللہ تعالی و امیر مومنین فرما رہے ہیں
05:56فمہما
05:56جبکہ ہم
05:58نبتغل عزت
05:59جب جب
06:01عزت تلاش کریں گے
06:02بغیری ما
06:03اعزن اللہ
06:04کہ جو اللہ نے ہمیں
06:06جو راستہ عطا فرمایا تھا
06:08اپنے حبیب
06:09علیہ السلام کی
06:11احسانات کی صورت میں
06:13جو احسان مصطفیٰ
06:14رب نے ہمیں عطا فرمایا
06:16فمہما
06:17اس کو چھوڑ کر
06:18عزت تلاش کرنا چاہیں گے
06:21ازلن اللہ
06:22ہم زلیل ہو کے راجیں گے
06:24فللہ العزہ
06:25ولرسول
06:26وللمومنین
06:28عزت
06:28اللہ کے خزانوں سے
06:30صرف اور صرف
06:31آقا علیہ السلام کی غلامی سے
06:33ایمان والوں کو ملتی ہے
06:34اور کسی کو نہیں ملتی
06:36ہر ایمان والے کو نہیں
06:38جو ایمان والا
06:39امام الانبیاء کی
06:41غلامی کے اندر آئے گا
06:42رب اس کو
06:43عزتوں کی
06:44چوٹیوں پر پوچھائیں گے
06:46اس آنات مصطفیٰ میں سے
06:49ایک بہت بڑا احسان
06:50رشتوں کا احترام اور تقدس
06:52رب نے جو ہمیں عطا فرمایا ہے
06:54وہ امام الانبیاء کے صدقے سے ملا
06:56ورنہ رشتوں کا احترام تو ختم ہو چکا تھا
06:59کون بھائی
07:00کون ماں
07:01کون بیوی
07:02کون بیٹی
07:03کون دوست
07:04کون رشتہ دار
07:05یہ سارے
07:06تقدس ختم ہو چکے تھے
07:08یہ تقدس آکے
07:10امام الانبیاء نے عطا فرمایا
07:13آپ سن کے حران رہ جائیں گے
07:14وہ نجاست
07:15کہ ہم واشرم
07:17سے فارغ ہو کر
07:18جب باہر آتے ہیں
07:19واشرم سے
07:20نجاست سے پاک ہو کر
07:21تو ہم کیا دعا پڑھتے ہیں
07:23الحمدللہ
07:23اللہ
07:24اذهب
07:25ان الازا
07:27وعافانی
07:28میں ساتھ ارز کرتا چلا جاؤں
07:30ایک دعا ہے
07:31واشرم جب جانے لگے
07:32تب بھی یہ دعا ضرور پڑھا کریں
07:34اور ویسے بھی پڑھتے رہیں
07:35اللہ تعالیٰ شیطان کے
07:37شرور سے
07:38ایسے محفوظ رکھیں گے
07:39جس کا میں اب تصور بھی نہیں کر سکتے
07:41یہ خالی واشرم جاتے وکر نہیں
07:43ویسے بھی دعا مانگیں
07:44بسم اللہ
07:45اللہم انی
07:46اعوذ بکا من الخبوسی
07:49والخبائیس
07:50اہل جتنے بھی خبیش شیطان
07:51مذکر
07:52یا مونس
07:53دونوں سے
07:54میں آپ کی پناہ میں آتا ہوں
07:56مجھے محفوظ فرما دیجئے
07:57اللہ تعالیٰ ہر طرح کے جنات
07:59اور جنیوں سے
08:01آپ کی حفاظت فرمائیں گے
08:02ضرور اس دعا کو یاد کریں
08:04کوشش کریں
08:05کہ روزانہ ایک دعا آپ کو عرض کریں
08:06تاکہ
08:07ہم سیرتِ طیبہ کے ساتھ
08:09امام الانبیاء کی وہ دعائیں
08:11جو پڑھنا ہمارے لئے بڑی ضروری ہیں
08:13جو انہوں نے مختلف احسانات فرمائے ہیں
08:16اس میں سے ایک احسان یہ بھی ہے
08:17کہ ہمیں یہ دعائیں سکھ لائیں
08:20یہ دعا جو واشرم سے
08:22ہم نجات پا کر نکلتے ہیں
08:24تو کیا دعا پڑھتے ہیں
08:25الحمدللہ
08:25اللذی اذہبا
08:30رب کا شکر ادا کیا کریں
08:32کہ اللہ تُو نے مجھے اس عذیت والی
08:34یہ جو رب نے نظام بنایا ہے
08:36واشرم جا کے ہم فارغ ہو کر آتے ہیں
08:38یہ فراغت نہ ہو
08:40تو انسان کی موت تک واقع ہو سکتی ہے
08:43اس لئے یہ تعریف
08:45رب کی کریں
08:46دل سے شکریہ ادا کریں
08:47اذہبا
08:48عن الازا
08:50وعافانی
08:51اللہ تُو نے عافیت دی ہے
08:52عذیت دینے والی چیز کو
08:54مجھ سے دور کر دیا ہے
08:56اب انتازہ کریں
08:58کتنا احسان ہے امام الانبیاء کا
09:00کہ ہم نکل کر دعا مانگ رہے ہیں
09:03اور کچھ نادان
09:05جن کو آقا علیہ السلام کی غلامی نصیب نہیں ہوئی
09:09وہ احسانات مصطفیٰ کو قدر نہیں کر رہے
09:12جن کے اوپر حضور علیہ السلام کا احسانات کا
09:15توق انہوں نے اپنے گلے میں نہیں لیا
09:17غلامی کو نہیں اختیار کیا
09:19وہ کوئی نجاست کو کھا رہا ہے
09:21کوئی ناپاک چیزوں کو کھا رہا
09:23کسی کے اندر
09:24ماں بہن بیٹی کا تقدس ختم ہو رہا
09:26تو امام الانبیاء کے احسانات ہیں
09:28کہ رشتوں کا تقدس ہمارے اندر ہے
09:32ورنہ
09:32آقا علیہ السلام کی آمد سے قبل
09:35صورت حال کے آتی قرآن بتاتا ہے
09:37وَإِذَا بُشِّرَ أَحَدُهُمْ بِالْأُنسَ
09:40ظَلَّ وَجْهُهُ مُسْوَدًّا
09:42وَهُوَ قَظِيم
09:43کہ جب کسی کے ہاں بیٹی پیدا ہوتی
09:46تو یوں مو چھپاتا پھر تھا
09:48یہ مو نیچے کر لیتا
09:57یہ مصیبت میرے گھر میں آگی
10:00بیٹی جو رحمت ہے
10:01امام الانبیاء سے پوچھا گیا
10:03کہ آپ رحمت للعالمین
10:06آپ کی رحمت کیا ہے
10:07فرمائے میری رحمت میری بیٹیاں ہیں
10:09میری رحمت میری فاطمہ ہے
10:11میری رحمت میری زینب رقیہ
10:13امی کلسوم ہے
10:14بیٹی کو رحمت کا
10:16اور یہاں تک فرمایا
10:17جس نے بیٹی کی وجہ سے
10:19زندگی میں کسی ایک موڑ پہ
10:21تھکا ہوا گھر میں آئے
10:22بیٹی کو ڈاکٹر کے پاس لے کے جانا پڑ گیا
10:25اللہ کے محبوب نے پتا
10:26کہ ارشاد فرمایا
10:27سبحان اللہ کتنا بڑا احسان ہے
10:29اور آج ہماری یہی عورت کہتی ہے
10:31ہماری ماں بہن بیٹی کہتی ہے
10:33کہ میں پردہ کروں
10:35میں دین پہ چلوں
10:37مجھے عجیب سا لگتا ہے
10:39اور آقا علیہ السلام
10:40اسی بیٹی کا مقام اور رتبہ
10:42کتنا بڑا احسان
10:44کہ فرمایا
10:45جس کو پوری زندگی میں
10:47اور کوئی نیکی کرنے کا موقع نہ ملا
10:50ایک نیکی کر لی کونسی
10:53کہ بیٹی کی وجہ سے
10:55اس کو اپنا آرام
10:57تھوڑا سا ڈسٹرپ کرنا پڑا
10:58تھوڑا سا خلل آ گیا
11:00منی بتلی من حادی البنات بشی
11:03کنن لہو سترم من النار
11:05تو فرمایا
11:06اس کے جنت میں جانے کے لیے
11:07یہی عمل کافی
11:08میں امام الانبیاء گرنٹی دیتا ہوں
11:10کہ جس کو بیٹی کی وجہ سے
11:12زندگی کی کسی ایک موڑ پہ
11:14تھوڑی سی تکلیف پہنچی
11:15اللہ تعالیٰ اس کو
11:16جنت عطا فرما دیں گے
11:19تو صورتحال یہ ہے
11:20امام الانبیاء کی
11:21آمد سے قبل
11:23کہ مردوں کی صورتحال یہ
11:24کہ چھوٹی چھوٹی بات پہ
11:26ایک دوسرے کو قتل کیا جا رہا ہے
11:30اور بیٹی کو
11:31کسی کھاتے میں نہیں لیا جا رہا
11:33بیٹی کو
11:34مسئبت اور ذلت سمجھا جا رہا ہے
11:36جیسے کہ
11:37صحابی کا واقعات ہے
11:38آکرز کی
11:40اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
11:41میں نے
11:42اسلام سے قبل
11:44بہت بڑا گناہ کیا
11:45میری معافی کی کو صورت ہے
11:47آپ نے فرمایا
11:48ان الاسلام
11:49یہدیم ما کانا قبلہ
11:51اسلام کے صدقے
11:52اللہ پشلے سارے گناہ
11:54معاف کر دیتا ہے
11:56ان الہجرتا
11:57تہدیم ما کانا قبلہ
11:59حجرت کے صدقے
12:00اللہ سارے گناہ
12:01معاف کر دیتا ہے
12:02آپ نے اسلام بھی لائے
12:04حجرت بھی کی
12:05کہا یا رسول اللہ
12:06میرا گناہ بہت بڑا ہے
12:07اور اسرار کرتے رہے
12:08کہ میرا گناہ سن لیجئے
12:10اور پھر اپنا گناہ کیا پیش کیا
12:12کہ میں
12:13سفر پہ جا رہا تھا
12:14بیوی سے کہا
12:15بیٹا پیدا ہوا
12:16تو رکھ لینا
12:17بیٹی پیدا ہوئی
12:18تو اس کو زندہ درگور کر دینا
12:22ماں کی ممتہ
12:23کہاں سے اجازت دے
12:24واپس آئے
12:25تو بیٹی ہی پیدا ہوئی تھی
12:26لیکن کسی عزیز کے ہاں رکھوا دی
12:28جب بیٹی بڑی ہوئی
12:29تو اس گھر میں بھی
12:30اس کا آنا جانا شروع ہو گیا
12:31پہلے معنی نہیں بتایا
12:33جب دیکھا کہ
12:34بہت معنوس ہو گئے ہیں
12:35انہی کا خون
12:36انہی کی بیٹی
12:37انہی کے لیے
12:38رب نے رحمت بنا کر بھیجا
12:39لیکن امام الانبیاء کا
12:41وہ غلامی کا تو
12:42کبھی موجود نہیں تھا
12:43وہ احسانات
12:44ابھی نہیں لیے تھے
12:45تو کہنے لے گا
12:46یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
12:47چونکہ میں نے ابھی کل مانی پڑا تھا
12:49مجھے یہ غلامی نصیب نہیں ہوئی تھی
12:51تو میں نے اسی بیٹی کو
12:52سیر کے بہانے سے لے کے چلا گیا
12:55اور جا کے کھڑا کھودنا شروع کیا
12:57اور جب میرے موہ پہ مٹی پڑتی
12:59وہ معصوم بچی
13:00اپنے ننے ننے ہاتھوں سے
13:02میرے چیرے کو صاف کرنے کی کوشش کرتی
13:04میں اس کو آگے سے دھکا دے دیتا
13:06امام الانبیاء سمجھ گئے
13:08اور آنکھوں میں آنسوانا شروع
13:10اور روتے فرمائے
13:11تجھے خیال نہ ہے
13:12کہ یا رسول اللہ
13:13مجھے اس وقت کوئی خیال نہ ہے
13:15حتیٰ کہ میں نے پورا کھڑا کھود لیا
13:17اور بچی کو گیرے بان سے پکڑ کر
13:19یوں اوپر اٹھایا
13:20اور بچی روتے ہوئے
13:23چیختے چلاتے ہوئے
13:24پتا کیا ارز کرتی
13:25بابا مجھے اتنا تو بتا دو
13:27میرا قصور کے
13:28میرا قصور کے
13:29میری خطا کے
13:30میری غلطی کے
13:31مجھے اتنا تو بتا دو
13:33آپ نے میں تجھے کوئی طرح نہ
13:39مرڈے کے اندر پھینک دیا
13:40اور اوپر من و مٹی پھینک دی
13:43امام الانبیاء کے آنکھوں میں آنسو
13:46اور گرے بان سے پکڑ کے فرمائے
13:48اپنے چہرے کو میرے سے ہٹا لو
13:51اپنے چہرے تھے
13:53اپنے چہرے کو میرے سے ہٹا لو
13:55اگر پشلے گناہوں پہ
13:56اللہ کی طرف سے مجھے اجازت ہوتی
13:58کہ میں کسی کو سزا دوں
14:00تجھے ضرور سزا دیتا
14:01یہ عورت کا مقام تھا
14:04احسان ہے امام الانبیاء کا
14:06آج کی عورت پر بھی آج کے مرد پر بھی
14:09اور آج کے معاشرے پر بھی
14:10کاش کہ ہم ان احسانات کو
14:12لے کر چلیں
14:13آقا علیہ السلام
14:15کے بارے میں قرآن پاک میں اللہ فرماتا ہے
14:17کتاب انسلناہ
14:19الیک لتخرج الناس من الظلمات
14:22الانور
14:23میں نے اپنے محبوب علیہ السلام کو
14:25ایسی کتاب عطا فرمائے
14:27جو لوگوں کو ظلمتوں کے اندیروں سے
14:29نکال کر جہالت کے اندیروں سے
14:31نکال کر علم اور نور
14:33اور ہدایت کی روشنی کی طرف
14:35لے کے آ رہے ہیں ایک موقع پہ
14:37امام الانبیاء احمد مشتبہ صلی اللہ علیہ وسلم
14:39فرماتے ہیں انما مسلی
14:40وماسل الناس کماسل رجل
14:43استوقد نارن میری اور
14:45لوگوں کی مثال ایسے ہی ہے کہ
14:47ایک آدمی نے آگ جلائی
14:48فجعل الفراش وہاذی الدواب
14:51یقعن فیہا اور اس میں
14:53پتنگ آکے گر رہے ہیں
14:55اور وانا آخزم
14:57بحجزکم عن النار
14:59وانتم تفتلونا
15:01من یدی
15:02تمہاری مثال بھی ایسی ہے کہ
15:05تم جہنم کی طرف بھاگتے ہوئے جا رہے ہو
15:07اور میں تمہیں پکڑ رہا ہوں اور تم ہاتھوں سے
15:09نکر رہے ہو یعنی گناہ کر کر
15:11کہ تم اس طرح دوڑ لگا رہے ہو اور میں
15:13تمہاری رہنمائی اور رہبری کر رہا ہوں
15:15اس رہبری اس رہنمائی
15:17سے فیدہ اٹھاتے ہوئے
15:19ہمیں چاہیے کہ آقا علیہ السلام
15:21کے انحسانات کو ہم اپنے سامنے
15:23رکھیں تمام انبیاء
15:25نے اپنی
15:27جو دنیا میں رب نے خاص
15:29ایک توفہ دیا لکل نبی
15:30دعوت مستجابہ
15:32ہر نبی کو رب نے ایک خاص
15:35دعا عطا فرمائی
15:38ہر نبی نے وہ دعا دنیا میں ہی مانگ لی
15:41اور آپ نے کہا فرمائے
15:42وَإِنِّ اِخْتَبَأْتُ دَعْوَةِ شَفَاعَةً
15:45لِأُمَّتِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
15:46میں نے وہ دعا اپنی امت کی شفاعت
15:49کے لیے
15:51صبح کے لیے روک لی
15:52کہ کب وہ وقت آئے گا اور میں
15:54اپنے رب کی بارگاہ میں
15:55اتنا لمبا سجدہ کروں گا
15:57کہ اللہ کہیں گے
15:58اِرْفَا رَأْسَقْ سَلْ تُعْتَ وَشْفَا تُشَفَّا
16:01جب یہ
16:02ہر انسان
16:03یا رب نفسی
16:04نفسی پکار رہا ہوگا
16:05وہاں ایک ہی ہستی
16:06یا رب امتی
16:08امتی کہہ رہے ہوں گے
16:09اس وقت
16:10اللہ کی بارگاہ میں
16:11اے امتِ محمدیہ
16:13اے میرے غلاموں
16:14علیہ السلام
16:15میں تمہارا لیے
16:16اس وقت یہ دعا کروں گا
16:31حضرت ابراہیم کی وہ آیت پڑی
16:38اے اللہ جو میری اتباع کرے وہ میرے میں سے ہے
16:40حضرت عیسیٰ نے کہا کہا
16:42اِن تُعَذِبُهُمْ فَإِنَّهُمْ عِبَادُكُ
16:45اور اللہ کے محبوب
16:46کا کیا احسان ہے ہمارے اوپر
16:48کیا کہا
16:49اللہم امتی امتی
16:51اور آیت نازل ہو رہی ہے
16:53اے میرے محبوب
16:54وَلَسُوْ فَيُعْتِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَ
16:56ہم آپ کو اتنا عطا کریں گے
16:59کہ آپ ہم سے راضی ہو جائیں
17:01ساری کائنات سے کہا
17:02مجھے راضی کرو
17:03محبوب کی باری ہے
17:04فرمیت تجھے راضی کرنا ہے
17:05تو کیا پیش کیا
17:06گر میں فقر و فاقہ
17:08گر میں مسائب
17:09گر میں عزمہ
17:10سب اختیاری تھی سب کچھ
17:12لیکن کیا حالات ہیں
17:14وہ میرے آپ کے سامنے ہیں
17:15اور اس موقع پہ آیت نازل ہو رہی ہے
17:17کہ آپ کو اتنا عطا کرنا ہے
17:18کہ آپ ہم سے راضی ہو جائیں
17:20تو کیا کہا
17:20وَإِذَا لَا أَرْضَ
17:22وَوَاحِدٌ مِّنْ أُمَّتِي فِي النَّارِ
17:24اے اللہ میں اس وقت تک راضی نہیں ہوں گا
17:26جب تک میرے ایک ایک امتی کو
17:29جنت میں نہ پوچھا دیے جائے
17:30اللہ تعالی ہم سب کو
17:31اپنے محبوب کے قدموں میں جنت میں پوچھائے
17:33وَآخِرُ دَوَانَا
17:34الْحَمْدُ اللَّهِ رَبِّ الْعَالَمِ
17:36جس راہ چل دیئے ہیں
17:47کوچے بسا دیئے ہیں
Comments