- 2 days ago
Islamic channel Natt Biyaan Hadees Shareef True Mujzey islami Waqiaat
Category
📺
TVTranscript
00:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:30جبل الرحمت کے گرد پھیلے ہوئی تھی
00:34صدیاں گزر گئی ہیں
00:35اب تو یہ بہت خاصتہ حالت میں
00:37اس کا صرف نشان ہی باقی ہے
00:38کچھ جگہوں پر تھوڑا سے پتھر لگا کر
00:41سیمر لگا کر اس کی
00:43تمیر نو بھی کی گئی ہے
00:45تاکہ شاہوں کے لیے ایک
00:47دلچسپی کا باعث بنے
00:48یہ
00:51وہ تاریخی
00:53اور عظیم و شان
00:55جو ایک منصوبہ تھا
00:59عراق کی
01:00یا مسلمانوں کی
01:01ملکہ زبیدہ کا
01:04جو
01:05عباسی خلیفہ حارون و رشید کی بیوی تھی
01:08یہ
01:09ہے
01:10تاریخی جگہ
01:11جسے نہر زبیدہ
01:14کہتے ہیں
01:14آج میں آپ کو
01:15اس نہر زبیدہ کے بارے میں
01:17تھوڑی سی تفصیل بتاؤں گا
01:19اور اس کی وہ
01:20جو بقای جات
01:22جا اس کی وہ
01:23جو دیواریں
01:24جا اس کے اثار
01:25جو ابھی آپ کو نظر آتے ہیں
01:26وہ بھی دکھاؤں گا
01:28یہ سارا جو آپ کو
01:30خانے
01:30جا اس میں روشندان سے
01:32نظر آ رہے ہیں
01:33اس دیوار کے اندر
01:33جو پرانی دیوار بھی
01:34آپ کو سامنے نظر آ رہی ہے
01:36یہ
01:37نہر زبیدہ کے
01:38باقی آثار ہیں
01:39کچھ جگہ کو
01:41مرمتیں لگا کر
01:42اس کو محفوظ بھی کیا گیا ہے
01:44لیکن پرانی
01:45دیوار بھی
01:46آپ کو سامنے نظر آ رہی ہے
01:48ملکہ زبیدہ
01:49جو حارون و رشید
01:50جو عباسی خلیفہ تھے
01:56جو حاشمی خاندان سے
01:58تعلق رکھتے تھے
01:59ان کی بیٹی تھی
02:00اور
02:02وہ عراق کے
02:05جو حارون و رشید
02:06خلیفہ تھے
02:07ان کی بیوی تھی
02:08یہ بھی آپ کو سامنے
02:11اس کے کچھ اور
02:12تصاویر نظر آ رہی ہیں
02:14جبل رحمت کے نیچے
02:16جو
02:18آپ کو خانے سے
02:19جب پرانی دیوار ہے
02:20ساتھ تھوڑی سی نئی دیوار
02:21بنی ہوئی ہے
02:22نظر آ رہی ہے
02:23یہ نہر زبیدہ کے ہی
02:25آثار ہیں
02:26تاریخ اس کی یہ ہے
02:27کہ جب
02:30ایک سو چھاسی ہجری میں
02:32خلیفہ حارون و رشید
02:34اپنے
02:35اہل و یال کے ساتھ
02:36اپنی بیوی کے ساتھ
02:37حاج کے لیے آیا
02:38تو انہوں نے
02:40بجاجے کرام کی
02:41جو مشکلات تھیں
02:42پانی کے دیکھیں
02:43تو
02:45ملکہ زبیدہ نے
02:46حاجیوں کے
02:47ارام کے لیے
02:48ان کو پانی مہیا کرنے کے لیے
02:50ایک منصوبہ بنایا
02:52اور تمام عرب سے
02:53جو کاریگر تھے
02:55انجینئر تھے
02:55سب کو بلایا
02:56اور ان کے سامنے یہ
02:57مسئلہ رکھا
02:59کہ حاجیوں کو
03:00پانی مہیا کرنا ہے
03:01اس کے لیے کیا
03:03صد باب کیا جائے
03:05تو اس کے وجہ سے
03:07یہ ممکن ہوا
03:08کہ نیر زبیدہ
03:10بنائی گئی
03:11یہ آپ جو سامنے
03:12نیر زبیدہ کے
03:14مختلف
03:14تصویر دیکھ رہے ہیں
03:15یہ
03:16مختلف علاقوں سے
03:19گزرنے والے
03:20جو نیر ہے
03:21کہیں پر نیر
03:22یہ زمین سے
03:22اوپر تھی
03:23کہیں زمین کے
03:24نیچے تھی
03:25زیادہ تار
03:26جو مزلفہ
03:27کا علاقہ ہے
03:27اور مکہ کا
03:28علاقہ ہے
03:29وہاں
03:30یہ دیوار
03:30کے شکل میں
03:31زمین سے
03:32اوپر بھی
03:33نظر آتی ہے
03:33اور
03:33کافیات تک
03:34آج کل
03:35محفوظ بھی
03:36کی گئی ہے
03:37تاکہ سیاہوں کے لیے
03:38اور جو
03:39تریخدان ہیں
03:40ان کے مطالعے میں
03:41آسانی رہے
03:42اور وہ اس کو
03:43دیکھ سکیں
03:44اور اس کا
03:44مشاہدہ کر سکیں
03:46جب ملکز بیضہ
03:48نے ارادہ کیا
03:48کہ حجاج اکرام
03:49کو جو پانی
03:50کی سخت
03:51مشکلات سے
03:51دچار ہوتے تھے
03:52تو سدیوں پہلے
03:54اس نے
03:54یعنی
03:55ایک سو چھہسی
03:56ہجری میں
03:56جب حج کے لیے آئی
03:58تو اس نے
03:59یہ فیصلہ کیا
03:59کہ نیر بنائی جائے
04:01تمام انجینئرز
04:02نے ایک منصوبہ
04:03بنا کر رکھا
04:04اور
04:05وادیہ
04:05ہنین
04:06اور وادیہ
04:07نومان
04:07جو کہ
04:09تیبن
04:10بارہ تیرہ
04:11کلومیٹر
04:12عرفات کے میدان
04:14سے
04:14طائف کی طرف
04:15واقع ہیں
04:17وہاں پہ جو
04:18قدرتی پانی
04:18کے ذخیرے تھے
04:19جہاں وہاں
04:20پانی جو
04:20جمع ہوتا تھا
04:21بارشوں کے والے سے
04:22جو پھاڑوں پر
04:24اس سے
04:24نیر بنانے کا
04:26منصوبہ
04:27بنایا گیا
04:28یہ بھی سامنے
04:29جو آپ دیوار
04:30دیکھ رہے ہیں
04:30یہ آج کال
04:32اس کو کچھ
04:32مرمتیں لگا کر
04:34محفوظ کیا گیا ہے
04:35اندر نیر کا بھی
04:36اثار رکھا گیا ہے
04:38یہ
04:38اوپر سے
04:39پتھر گا کر
04:40اس کو
04:40محفوظ بھی کیا گیا ہے
04:42لیکن
04:42اس سارے
04:42اثار ہی ہیں
04:43اب اس میں
04:43پانی تو نہیں ہے
04:45لیکن یہ ہے
04:46کہ یہ سارا
04:47وہی
04:47سلسلہ جو
04:49ملکہ زبیدہ
04:50کے دور میں
04:51آج سے
04:51کوئی بارہ سو سال پہلے
04:52یہ سسٹم
04:54بنایا گیا تھا
04:54تو اس کی
04:55وہ جگہیں
04:56جو باقی بچی تھی
04:58محفوظ کیا گیا ہے
04:59یہ وادی و دمین سے
05:00وادی و دمین
05:02اور وادی ہنین
05:03جو کہ
05:03طائف کے طرف
05:04وادی ہیں
05:05وہاں سے
05:05یہ عرفات کے
05:07پہاڑوں سے
05:08اور
05:08جبل رحمت کے پاس
05:10سے گزرتے ہوئے
05:11مجزلفہ اور
05:12مجزلفہ سے
05:13مناہ تک جاتی تھی
05:14مناہ میں
05:15کافیات تک
05:15پانی زخیرہ کیا جاتا تھا
05:17اور
05:17اس سے بھی
05:18کچھ نیرے نکال کر
05:20مکہ تک
05:21پانی
05:22سپلائی
05:23کیا جاتا تھا
05:24جی خوتی نظرات
05:26میرے پیچھے بھی
05:28جو جبل رحمت
05:29دیکھ رہے ہیں
05:30یہ عرفات کے
05:31میدان کے درمیان
05:32واقع ہے
05:33اس کے
05:35سامنے
05:35آپ کو
05:36جیسے پہلے بھی
05:36دکھایا ہے
05:37کہ وہ
05:39جو
05:39آپ کو
05:40نیرے زبیدہ
05:41کے اثار
05:42نظر آ رہے ہیں
05:42کچھ حصہ
05:43جو آپ
05:44اسیڑیوں کے ساتھ
05:45دائیں بائیں پھیلا
05:46وہ نظر آ رہا ہے
05:46یہ نیرے زبیدہ ہی
05:48کے اثار ہیں
05:49جو حجاج اکرام آتے ہیں
05:51اب یہاں پانی
05:52تو نہیں ہے لیکن
05:52اس کے زیارت کرتے ہیں
05:53اور اس طریقی
05:55جگہ کو
05:56دیکھتے ہیں
05:57اس کو
05:58محفوظ کرتے ہیں
05:59اور یہاں
05:59سیر بھی کرتے ہیں
06:00جیسے میں نے پہلے
06:02بتا چکا ہوں
06:02کہ وادی نومان
06:03اور وادی ہنین سے
06:05جب نیر بنائی گئی
06:06تو پہاڑوں کے
06:07ساتھ ساتھ
06:08انجینئر نے
06:09اس کی خدای شروع کی
06:11اور اوپر سے
06:12بلندی سے
06:14پانی کے بھاوک
06:15اور نیچے رخ
06:17رکھ کر
06:18یہ نیر بنائی گی
06:20اور قدرتی طور پر
06:21پانی
06:21پہاڑوں سے
06:22نیچے میدان کے
06:23طرف آتا تھا
06:24جو کہ
06:25عرفات کے میدان سے
06:26مزلفہ سے
06:27اور وہاں سے
06:28ہوتا ہوا
06:29مناہ تک جاتا تھا
06:30آج کال جو
06:31علاقہ عزیزی ہے
06:32وہاں پر
06:33یہ نیر جاتی تھی
06:35اس کے بعد
06:36وہاں پر ایک طلاب تھا
06:38جہاں پانی
06:39زخیرہ کیا جاتا تھا
06:40اور اس طرح سے
06:41ایک مزلفہ میں بھی
06:42طلاب یا بڑا کمہ تھا
06:44پانی زخیرہ کیا جاتا تھا
06:46حجاج
06:46وہاں سے پانی
06:47استعمال کرتے تھے
06:48اس نیر کا گاز
06:51ایک سو چھاسی
06:52ہجری میں
06:53ملکہ زبیدہ
06:54کھکم سے ہوا
06:55اور انجینئر
06:56نے کام شروع کر دیا
06:57اور
06:58تقریباً
06:59دس سال کے عرصے میں
07:00یہ
07:01ایک سو چھانوے
07:03ہجری میں
07:03مکمل ہوا
07:04اور
07:05حاجیوں کے لیے
07:06پانی کا بندبست
07:07اس طرح سے
07:08ممکن
07:09بنایا گیا
07:10کہا جاتا ہے
07:12کہ تقریباً
07:13سترہ لاکھ دینار
07:14جو کہ
07:15جو اس وقت کرنسی تھی
07:17اور وہ آج کل
07:18کے ساتھ سے تو
07:19اربوں روپے میں
07:19جاتی ہے
07:20اس پر خرچ ہوئے تھے
07:22اور جب انجینئرز
07:23نے یہ سارا
07:24اسٹی میڈ لگا کر
07:25ملکہ زبیدہ
07:26سامنے رکھا
07:27تو اس نے
07:28یہ کہہ کر
07:29یہ بات ستم کر دی
07:31کہ اگر ایک
07:32ڈال
07:33لگانے پر
07:34ایک دینار بھی خرچ ہو
07:36تو یہ
07:36کام کیا جائے
07:38اور حجاج
07:38کرام کے لیے
07:39پانی کا بندبست
07:40کیا جائے
07:41اور
07:42حجاج کرام کے لیے
07:43پانی کے اس
07:44بڑے عظیم
07:45منصوبے پر
07:46جو کہ
07:47جبل تاد
07:48جہاں سے
07:48وادیہ
07:49ہنین شروع ہوتا ہے
07:50اور جبل کرا
07:52وہاں پر
07:53وادیہ نمان ہے
07:54وہاں سے
07:55جو پانی کے ذخیرے تھے
07:56جب پانی وہاں جم ہوتا تھا
07:57یعنی قدرتی پانی
07:58جو بارشوں کا
07:59جب اور چشموں کا پانی
08:01وہاں سے
08:02یہ نیر بنائی گی
08:04اس نیر کو
08:05پھاڑوں کو اوپر سے
08:06تو ایسے
08:07بنائی گیا ہے
08:12یعنی عرفات کے پاس
08:14تو اس کو
08:14زیر زمین
08:16خدا ہی کر کے
08:17بنایا گیا
08:18کہا جاتا ہے
08:19کہ ان کی دیواروں کو
08:20جو پتھروں سے تھی
08:21اس کو
08:23چونے اور
08:24دوسری قسم کی
08:25جو
08:28چپکانے والی چیزیں
08:29ہوتی تھیں
08:29ایسے ان کو
08:30بنایا گیا تھا
08:31کہ یہ اس دیواروں کے
08:32اندر پانی جذب نہ ہو سکے
08:34اور کچھ حصہ
08:35جو عرفات کے پہلے تھا
08:37وہ زمین کے نیچے تھا
08:39اوپر
08:40ان کی نشاندہی کے لیے
08:41کونوانما ایسے
08:42بنائی گئے تھے
08:43جو سامنے نظر آ رہے ہیں
08:44وہاں سے پھر جب
08:46یہ وادی
08:48مزلفہ سے پہلے
08:49عرفات کے میدان سے
08:51یہ پانی گزارا گیا
08:53تو یہ پہاڑ کے ساتھ ساتھ
08:55اس نیر کو
08:56بنائے گیا
08:56اس جو نیر تھی
08:58پہاڑ کے ساتھ
08:59اس کے اندر ایسے خانے
09:00بنائے گئے تھے
09:01کہ پانی اوپر سے
09:02پریشر سے آتا تھا
09:03اور یہاں پانی کو
09:05جب اس طرح سے
09:07خانوز پھین
09:07جب آتا تھا
09:08تو ان کو کھولا جاتا تھا
09:10حجاج اکرام
09:11وہاں پر موضو کرنا
09:12یا نہانا
09:12یا پینے کے لیے
09:14جو کھانے پکانے کے لیے
09:15یہ پانی استعمال ہوتا تھا
09:17ان کے لیے بہت آسانی ہوئی
09:19یہ تقریباً
09:21انیس سو
09:23بیس
09:24یا تیس تک
09:25یا کچھ روایت ہیں
09:27کہ انیس سو پچاس تک
09:28یہ نیر قابل استعمال رہی
09:31اس کے بعد
09:33جب
09:33عبادی مکہ کے علاقے میں
09:35بڑھتی چلی گئی
09:36اور لوگوں کا
09:37پانی کے استعمال زیادہ
09:38ہونے شروع ہوا
09:39تو ان لوگوں نے
09:40یہاں پپ لگا کر
09:41اس نیر سے پانی کو
09:42کھیننا شروع کر دیا
09:44اور بعض جگہ
09:45کھا جاتا ہے
09:46کہ زمین سے بھی
09:46پانی کو بور کر کے
09:48زیادہ گرائی سے
09:50پانی مشینوں کے ذریعے
09:51کھینچا گیا
09:51تو اس نیر کے اندر
09:54پانی کی کمی واقع ہوگی
09:55اور یہ نیر
09:56اس وقت
09:57مکمل طور پر
09:58بند ہوگی
10:00کیونکہ اوپر سے
10:00پانی بھی
10:01نیچے نہیں آ رہا تھا
10:03پھاڑوں سے بھی
10:04وہاں پانی کمی ہوگی تھی
10:05وہاں بھی پانی زیادہ
10:07استعمال ہونا شروع ہو گیا
10:08تو یہ تقیباً
10:10انیس سو پچاس سے پہلے
10:12یہ نیر مکمل طور پر
10:13بند ہوگی
10:14یعنی اس سے پانی کا بہو
10:15ختم ہو گیا
10:16اب جو اس کے اثار ہیں
10:18وہ صرف
10:19یہاں پر انہیں محفوظ کیا گیا ہے
10:21ان دیواروں کو
10:22منایا گیا ہے
10:22یہ جو
10:24مزلفہ سے آگے
10:25مناہ کی وعدی سے
10:27یہ دیواریں گزرتی ہیں
10:28یہ ان کے اثار ہیں
10:30جیسے آپ دیواریں چین دیکھتے ہیں
10:32اس طرح سے دیوار نظر آ رہی ہے
10:33ان کے اوپر جو خانے بنے ہوئے ہیں
10:36ان کو بھی پتھروں سے
10:37تھوڑا سا
10:37محفوظ کرنے کی کوشش کی گئی ہے
10:39لیکن یہ آج کل کی کوشش ہے
10:41یہ انیس سو پچاس کے بعد
10:43اس زخیرے کو
10:45جا اس بہت بڑی تاریخی چیز کو
10:47جا اس سے کہہ سکتے ہیں
10:49کہ ایک
10:51یادگار ہے
10:52جا ایک ونڈر کہہ سکتے ہیں
10:54عجائب
10:54یہ عالم میں سے
10:56اس کی ایک
10:57چیز ہے
10:58اس کو محفوظ کیا گیا ہے
11:00یہ پتھر بھی
11:01بعد میں لگائے گئے ہیں
11:02ان کو محفوظ کرنے کے لیے
11:05درمیان میں
11:05جو نیر کا حصہ ہے
11:07جا
11:07وہ ایک
11:10جو سرنگ نمائی حصہ
11:11یہاں بنا ہوا ہے
11:12یہ نیر ہی ہے
11:13تو اب یہاں سے
11:14یہ پانی
11:18سپلائی نہیں ہوتا
11:19اس وقت
11:19سارا پانی
11:21یہ عرفات سے گزرتا ہوا
11:22مزلفہ میں
11:23ایک کونے میں سے زخیرہ ہوتا تھا
11:25اس کے بعد آگے
11:26مناہ کے اندر
11:27ایک بہت بڑا طلاب تھا
11:29وہاں زخیرہ ہوتا تھا
11:30اور
11:32استعمال ہوتا تھا
11:34مکہ کے
11:35حجاج کرام کے لیے
11:37اور شہریوں کے لیے
11:38یہ بھی تھوڑی سی
11:39سڑھیاں نظر آ رہی ہیں
11:40آپ کو یہ
11:41اوپر چڑھنے کے لیے
11:42جو نیر کے اوپر جگہ بنائی ہے
11:44وہاں اسمال ہوتا ہے
11:45یہ سامنے علاقہ آپ کو
11:46عزیزیہ کے نظر آ رہا ہے
11:47یہاں تاکہ یہ نیر
11:48بنائی گی تھی
11:50اور پانی یہاں سے
11:53آگے سپلائی ہوتا تھا
11:55ترخی لحاظ سے
11:57عباسی جو
11:59دور خلافت تھا
12:00اس میں حرون رشید
12:01کا دور تھا
12:02کہا جاتا ہے
12:03بہت سنہری دور تھا
12:04بہت
12:05امیر سلطنت تھی
12:06اور بہت طاقتور تھی
12:08لیبیا
12:09اسے آگے تک
12:10اور ادھر بھی
12:11ایران سے آگے تک
12:12سارے علاقے
12:13ان کی
12:13مملکت میں شامل تھے
12:15بہت
12:16وسیع و عریض
12:17یہ ایک
12:18ان کی حکومت تھی
12:20مالدار حکومت میں تھی
12:21اور
12:22جو
12:22ترقی اور
12:27جدت
12:27یا جو
12:28کہہ سکتے ہیں
12:29کہ
12:29جس دور میں
12:31عباسی
12:32خلافت کے دور میں
12:33زیادہ ترقی ہوئی
12:35یا
12:35زیادہ
12:36لوگوں کو
12:37آسانیہ ہوئی
12:38وہ اسی حرون رشید
12:39عباسی خلیفہ کا دور تھا
12:41یہ سامنے بھی آپ
12:43میں آپ کو دکھا رہا ہوں
12:45جو مختلف
12:46ذرائع سے میں نے یہ
12:48تصویر لی ہیں
12:49ویڈیو لی ہیں
12:49یہ بھی
12:51پرانے
12:52نیر زبیدہ
12:53کے اثار ہیں
12:54جو کہ
12:54جبل رحمت کے آس پاس
12:56واقع ہیں
12:57کہ جاتا ہے کہ
12:58حرون رشید
13:00کا جو دور تھا
13:01یہ بہت ترقی آفتہ
13:02دور تھا
13:03اور بہت
13:04امیر دور تھا
13:05تو
13:05اس دور میں
13:06بہت
13:07قیاتی مطلبی
13:08منایے گئے
13:08اس کے علاوہ
13:09ایک
13:10درب زبیدہ
13:12جو کہ
13:13ایک راستہ تھا
13:14جو زبیدہ نے
13:15دریعت دجلہ سے
13:16جا آپ سامینے
13:17عراق سے
13:18مکہ تک
13:19راستہ
13:20بنایا تھا
13:21حجاج اکرام
13:22سہرائی راستوں
13:23پر سفر کرتے تھے
13:24ان کو
13:25آسانی مویا کرنے
13:26کے لیے
13:27اور آس پاس
13:28وہاں
13:29کومیں بنوائے تھے
13:30درخت لگوائے تھے
13:31سرائے بنائی تھی
13:32اور
13:33جو سمت کا
13:34تیعن ہوتا تھا
13:35اس کے بھی
13:36وہاں پر
13:37اس کو
13:38متعین کرنے کے لیے
13:39وہاں
13:40آسانیاں پیدا کی تھی
13:41اور لوگ
13:42عراق سے
13:43مکہ تک
13:44سفر بھی
13:44کرتے تھے
13:45اس طرح سے
13:46ملکہ زبیدہ نے
13:47کہا جاتا ہے
13:48کہ تبریز کا
13:49شہر تھا
13:49اور جو
13:50شام کے کچھ علاقے تھے
13:52اور مصر کے کچھ علاقے تھے
13:54جو
13:54وقت کے ساتھ ساتھ
13:56شہر تباہ ہو گئے تھے
13:57یا
13:57ان کے اثار
13:59باقی بچے تھے
13:59ان کو
14:00تمیر و مرمت کر کے بھی
14:01بہت عظیم
14:03کرنا میں
14:03سرانجام دیئے
14:05اس طرح سے
14:06یہ جو
14:07سب سے اہم چیز تھی
14:08یہ
14:08نیر زبیدہ بھی تھی
14:10یہ
14:13تقریباً
14:13بارہ سو سال تک
14:14اہل عرب کے لیے
14:16ایک نعمت بنی رہی
14:17اور آج کل
14:18اس کے صرف
14:19اثار باقی ہیں
14:20اور
14:22اس کو پر تقریباً
14:25سترہ
14:25لاکھ سے بھی زیادہ
14:27دینار
14:27جو اس وقت
14:28سرف ہوئے تھے
14:29جو آج کل
14:29کے ساتھ سے
14:30عربوں روپے
14:30بنتے ہیں
14:32یہ
14:32اس کے
14:35اس کی خدمت تھی
14:36جو
14:37عرب کے علاقوں کے لیے
14:39جو مکہ کے لوگوں کے لیے
14:41زبیدہ نے
14:42مہیا کی تھی
14:43اور یہ
14:44تاریخ میں
14:45ایک
14:45سنیری دور سے
14:47اس کا ذکر ملتا ہے
14:48اور یہ
14:49آج کل
14:49بات ہے
14:50عالم ایسے بھی
14:50ایک نیر ہے
14:51جو
14:52اتنی خوبصورتی سے
14:54اس وقت
14:54انجینئر نبرائی تھی
14:55کہ پھاڑوں پر
14:57نہ تو اس طرح سے
14:58کوئی
14:58علا تھے
14:59نہ کوئی مشینری تھی
15:00اور
15:02بڑے امدہ
15:03طریقے سے
15:04خدائی کر کے
15:05اور خوبصورت لیول کر کے
15:06پھاڑوں کے اوپر سے بھی
15:08اور
15:08ریگستان کے نیچے سے بھی
15:10اس کی
15:11ایسے
15:12مناور کی گئی تھی
15:13کہ پانی
15:13قدرتی بہو کے ساتھ
15:14تھا نیچے
15:16عرفات سے
15:17مزلفہ سے
15:18گزرتا ہوا
15:19منہ اور آخر تک
15:20جو
15:21اس میں
15:22عزیزیہ کشلہ کا شامل ہے
15:24وہاں تک جاتا تھا
15:26بلا شبہ
15:27یہ ایک کھٹن
15:28اور
15:28بظاہر
15:29ناممکن منصوبہ تھا
15:31جسے
15:32ملکہ زبیدہ کی
15:33مدبرانہ
15:34عقمت عملی
15:34اور آن تھا
15:35کاوشوں کے
15:36تفیل
15:36کامیابی ملی
15:38نیل زبیدہ
15:39در حقیقت
15:40اسلامی
15:41ورسے کا
15:41ایک نادر نمونہ
15:43اور انجینئر کا
15:44لا زوال شہکار ہے
15:45اس کی تعمیر
15:47دیکھ کر
15:48آج کل
15:49کے انجینئرز
15:50اور ہمارے تعمیرات
15:51حیرت میں پڑھ جاتے ہیں
15:52کہ صدیوں پہلے
15:54افرامی آپ کے
15:54اس انسی
15:55اس عظیم
15:56اور کھٹن
15:57منصوبے کو
15:58کیسے پایا
15:59تکمیل تک
16:00پہنچایا گیا ہوگا
16:01یہ واقعی
16:02ایک
16:03لا زوال
16:04اور
16:04بہت
16:06نادر قسم کا
16:07ایک شہکار ہے
16:08جیسے
16:08تعمیراتی
16:10عجوبوں میں
16:10شمار کیا جاتا ہے
16:12درحقیقت
16:13یہ وہی
16:14ایک
16:15لا زوال
16:16محبت
16:17اور دین
16:18سے محبت
16:18خدا سے محبت
16:19اور
16:21لوگوں کو
16:22سکون
16:23اور ان کی
16:26آرام کی خاطر
16:27جو ملکہ نے
16:28یہ نیر بنائی تھی
16:29واقعی یہ
16:30لا زوال
16:30ایک حقیقت
16:32رکھتی ہے
16:33اور شہکار تھا
16:34آج بھی
16:35جو آپ نے
16:36بتایا
16:36میں نے آپ کو
16:37کہ واقعی
16:38سائنسدان
16:38اور محر تعمیرات
16:40حیران ہیں
16:40یہ سامنے جو
16:41درختوں پیچھے
16:42آپ دیوار دیکھ رہے ہیں
16:43یہ
16:44منظرفہ سے آگے
16:45منا کے علاقے تک
16:46یہ سارا
16:47علاقہ ایسے جاتا ہے
16:48یہی دوار ہے
16:50جو بل کھاتے ہوئی
16:51پاڑوں کے ساتھ ساتھ
16:53آگے منا تک جاتی ہے
16:54منا میں
16:56ایک بڑے سے جوڑ میں
16:57جسے
16:58ایک
16:58این زبیدہ کے ساتھ ساتھ
17:01ایک
17:01جو
17:02چشمہ تھا
17:03زبیدہ کے نام سے ہی
17:04جانا جاتا تھا
17:06وہ
17:06بنایا گیا تھا
17:07اس میں سے بھی
17:08ایک چھوٹی نہر
17:09دوبارہ پھر
17:10جو ہے
17:10مظرفہ تک
17:11اسی بڑی نیر میں
17:12شمار کی جاتی تھی
17:13اور
17:14چھوٹی نیر
17:15جو آگے
17:16مکہ تک پانی
17:17لے کر جاتی تھی
17:18یہ پانی
17:19ایک بڑے
17:19ہالز
17:20یا بڑے طلابوں میں
17:21جمع کیا جاتا تھا
17:22پھر وہ
17:22جو شہر کے لوگ تھے
17:24جہاں جہاں
17:24جی جو
17:25حج کرنے آتے تھے
17:26وہ اسے استعمال
17:28کرتے تھے
17:28سنگلاک پاڑوں پر
17:30جب
17:31اس کی تعمیر ہوئی
17:33تو
17:34اکثر
17:34جو کاریگار تھے
17:36مزدور تھے
17:36بہت مشکل سے
17:37اس کام کو
17:39انہوں نے
17:39پایا تکمیل تک
17:40مچایا
17:41جب
17:42انجینئر نے
17:43ملکہ زبیدہ
17:44کو بتایا
17:45کہ یہ ایک
17:45بہت کٹن
17:46اور مشکل
17:47ترین کام ہے
17:48تو اس نے کہا تھا
17:49اگر ایک ہدال پر
17:50ایک دینار بھی
17:51خرج کرنا پڑے
17:51تو تم لوگ
17:53اس کی یہ مزدوری دو
17:54اور
17:54کام کرو
17:56تاکہ
17:56حاجیوں کو
17:57اور مکہ کے
17:58شہریوں کو
17:58جو لوگ
18:00جو حاج کرنے آتے ہیں
18:02عرفات میں
18:02منظلفہ میں
18:03منعہ میں
18:04انہیں کسی قسم کی
18:05کوئی پریشانی
18:06یا دکت نہ ہو
18:07یہ
18:09نہر
18:09ایک ہزار
18:11چھانویں
18:12ہجری میں
18:14پایا تکمیل
18:15تک پہنچی
18:15مکمل ہوئی
18:17اور یہ دور تھا
18:19جب حرون رشید
18:21اپنے خلافت پر
18:23خلیفہ کا
18:25ایک عوضہ رکھتا تھا
18:26تو اس نے
18:27اور
18:28ملکہ نے مل کر
18:29سپیشلی ملکہ نے ہی
18:30اس سارے کام گم
18:32پایا تکمیل تک پہنچایا
18:33لیکن مظاہر
18:34اس کے
18:36جو
18:37حکومت تھی
18:38یا
18:38خلافت تھی
18:39انہوں نے بھی
18:40اس کام کو
18:41برپور مدد کی ہوگی
18:43اور اسے پایا
18:44تکمیل تک پہنچانے میں
18:46ساتھ دیا ہوگا
18:47اور میند کی ہوگی
18:48یہ بڑی دیواریں
18:49دیواریں چینگ طرح لگتی ہیں
18:51اس کے اندر وہی
18:52نیج ہے
18:53وہ موجود ہے
18:54اور یہ
18:55مسلسل
18:57جو
18:58مکہ تک جاتی ہے
18:59یہ وادیہ
19:00منا
19:01مزلفہ سے
19:02اور وادیہ
19:03مزلفہ سے
19:05اور پیچھے
19:05یہ
19:08وادیہ ہنین
19:09سپیشلی
19:09اور وادیہ نمان
19:10جو کہ
19:12طائف کے
19:12وادیوں کے ساتھ
19:14منسلک ہے
19:14وہاں سے یہ
19:15تکمیل پینتیس ایٹھتیس
19:17کلومیٹر کا سفر
19:18تاہہ کرتے ہوئے
19:19یہ مکہ تک جاتی تھی
19:21اس کی
19:22یہ جو حالت ہے
19:24اس کو دوبارہ
19:24یہ
19:26سعود خاندان کے
19:28پہلے دور حکومت سے
19:29اس کو
19:30تعمیر و مرمت سے
19:31بزارا جا رہا ہے
19:32تاکہ سیاہوں کے لیے
19:34ایک دلچسپی کا
19:35باعث رہے
19:36اور یہ
19:36ایک نیر کی نشانی بھی
19:38قائم رہے
19:39حالانکہ
19:40اس میں سے پانی نہیں آتا
19:41اور پانی
19:42تقیبن
19:43انیس سو پچاس سے
19:45پہلے اس میں تھا
19:46جو بعد میں
19:47ختم ہو گیا ہے
19:48لیکن اب
19:49اس میں
19:50پانی نہ ہونے
19:51باوجود یہ دیواریں
19:52کھڑی ہیں
19:52اور
19:53اس کی
19:54عظمت کی
19:55گواہی دیتی ہیں
19:57کہ بہت بڑی
19:57نیر تھی
Comments