Skip to playerSkip to main content
  • 5 days ago
Islamic channel Natt Biyaan Hadees Shareef True Mujzey islami Waqiaat

Category

📺
TV
Transcript
00:00foreign
00:30Islam is very practical and is very practical, which I don't get in any other way.
00:43As-salamu alaykum, Shaykh Hussain Yi.
00:45Wa alaykum as-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhu.
00:48My question is, Shaykh Hussain Yi, can you tell us?
00:50Can you tell us about us?
00:53So, my religion is correct for me.
01:03Honolulu using guitar Barakatuhu.
01:22If I was the saints Ng daily must be given.
01:23He has a lot of ideas.
01:26God has a lot of ideas.
01:27He has a lot of ideas.
01:28They have a lot of ideas.
01:28An amazing idea.
01:29Of course, people have a lot of ideas.
01:33Here is another one who dr scratched his head.
01:37Which is a very brave man and a wild beauty.
01:39Which is an option that is a great idea today.
01:43In effect, we have a great idea.
01:45In the very much補充ですね,
01:47I have a great idea.
01:48In a short time,
01:49I mean, after all the days I have to share.
01:51and then I was a Muslim
01:52and as of year 1906
01:54I have a Muslim
01:55I started to keep
01:57so in my life
01:58when he was a Buddhist
02:00after the temple
02:01he was a religious
02:04and a religious
02:05I can hear the
02:06values and a reconnecting
02:10to get this
02:10and the most important thing
02:13was to understand
02:15my initiative
02:17and what kind of
02:19I am a real
02:21or you had expectations or they had a commission?
02:23Or they had a gift from Allah.
02:24Maybe they felt that they all had to know,
02:26but because of this time,
02:27They had a child that had a barren place.
02:32When you look at the support of Allah's,
02:38you get a miracle of Allah.
02:39It's sad that God has said that
02:41he has been taught a message.
02:43The Lord have installed a blessing.
02:46But it's not a prayer in the Quran.
02:49But I think that he has no identity.
02:52He has no identity.
02:52He has no identity …
02:54He has nogam it, but that he has an adhiwo seeails.
03:06He has a medical relationship with his 남자 Collin family…
03:09As
03:09حضرت عیسیٰ نے کبھی نہیں کہا کہ وہ خدا یا خدا کے بیٹے ہیں
03:12اب ان کے فالورز کہتے ہیں کہ وہ خدا ہیں
03:14وہ فادر ہیں مقدس بیٹے ہیں اور اپنی ذات میں سب کچھ ہیں
03:17لہٰذا یہ حضرت عیسیٰ کی غلطی نہیں ہے
03:19ان کے بعد میں آنے والے لوگوں کی غلطی ہے
03:21جنہوں نے ایک نیا مذہب بنایا اور نام ان کا استعمال کیا
03:24لہٰذا مسلمان ہونے کے بعد میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ
03:27میں گوتم بدھ کے عمل کو زیادہ بہتر سمجھ سکتا ہوں
03:30اور جس طرح انہوں نے ہر ایک کو تسکیت النفس کی تربیت دی
03:34یہ سمجھایا کہ اپنی خواہشات کا غلام نہیں بننا
03:39یہ دنیا کچھ بھی نہیں ہے
03:41آپ کی پرورش اپنے خاندان میں ایک بدھست کے طور پر ہوئی
03:43تو آپ کو اپنے عقائد پر اعتراض کیسے پیدا ہوا
03:46وہ کون سی بات تھی جس نے آپ کے ذہن میں سوال اٹھایا
03:48جب میں چھوٹا تھا تو مجھے تمام روحانی چیزوں سے بڑا لگاؤ تھا
03:52اگر لوگ شیطان بھوت فرشتے کے بارے میں بات کرتے
03:55تو میں ہر ممکن حد تک ان کا تجربہ کرنا چاہتا تھا
03:58اگر لوگ کہتے قبرستان مت جاؤ وہاں بھوت ہوتے ہیں
04:01تو میں قبرستان جا کر وہاں ٹھیرنا پسند کرتا
04:03جیسے کچھ گھنٹوں کے لیے یا ممکن ہو تو ایک رات کے لیے وہاں سونا
04:06لہٰذا ہم ہمیشہ اپنی زندگی میں زیادہ سے زیادہ تجربہ حاصل کرنے کی پوری کوشش کرتے ہیں
04:11کیونکہ یہ چیز آپ کو کتابوں میں نہیں ملتی
04:13مگر پھر بعد میں کیا ہوا کہ
04:16میں نے دیکھا کہ ان تعلیمات میں بہت سے چیزیں منع ہیں
04:20معلوم نہیں وہ خدا کی طرف سے ہیں یا نہیں
04:23مگر ہم ان باتوں پر عمل کر رہے تھے
04:26کہ ہم ہر طرح کا گوش نہیں کھا سکتے
04:28جانور نہیں مارنا جانور مارنا منع ہے
04:31لہٰذا آپ کو مکمل سبجی خور بننا پڑتا ہے
04:34یعنی آپ خود کو دنیا سے الگ تھلک کر لیتے ہیں
04:37لہٰذا بچون میں مجھے محسوس ہوتا تھا
04:39کہ جیسے کسی چیز کی کمی ہے
04:40چیزوں میں توازن نہیں ہے
04:42یہ باتیں میری عقل پر پوری نہیں اترتی تھی
04:44مگر میں دوسری اچھی باتوں پر عمل کرتا تھا
04:47جیسے آجز رہنا
04:48تسکیت النفس کے ذریعے خود کو پاک کرنا
04:51اپنی خواہشات کا غلام نہ بننا
04:53دنیا سے بہت زیادہ دل نہ لگانا
04:55شادی کے متعلق نہ سوچنا
04:57کسی چیز کے بارے میں نہ سوچنا
04:58بس اچھا انسان بننا
04:59لہٰذا مجھے لگتا تھا کہ
05:01اس میں مکمل توازن نہیں ہے
05:03اسی لئے مجھ میں شکوک و شبہات پیدا ہونا شروع ہوئے
05:05پھر میں نے کوئی اور راستہ تلاش کرنا شروع کیا
05:08لہٰذا میں نے خود اپنے اندر اس احساس کا تجربہ کیا
05:12کہ میری زندگی میں کچھ کمی ہے
05:14میں محسوس کرتا کہ
05:15کیا مذہب اتنی مشکل چیز ہے
05:16یا یہ بس
05:17نام نے ہاتھ فالیورز کی جانب سے
05:20کیا گیا
05:21کوئی اضافہ ہے
05:22لہٰذا بہت سی تعلیمات اب
05:24خالص نہیں رہیں
05:25میں نے خود اپنے اندر اس احساس کا تجربہ کیا
05:28کہ میری زندگی میں کچھ کمی ہے
05:29میں نے محسوس کیا کہ
05:31مجھے آگے بڑھنا چاہیے
05:33تب میرا سامنا
05:34اپنی بڑی بہن سے ہوا تھا
05:36جو کہ عیسائی ہیں
05:38انہوں نے مجھے اپنے ساتھ
05:40چرچ جانے کی ترغیب دی
05:41لہٰذا میں چرچ جانے لگا
05:43پھر مجھے پتا چلا کہ
05:44عیسائیت تو
05:45بہت کھلے مزاج کا مذہب ہے
05:47آپ اس میں تقریباً
05:48اپنی مرضی کا ہر کام کرنے کیلئے آزاد ہیں
05:50یہاں ہر چیز چلتی ہے
05:52ظاہر ہے کہ
05:53حقیقی عیسائی تعلیمات میں منع کیے گئے
05:55بہت سے کام ہیں
05:56مگر آج وہ عیسائیت کے متعلق
05:58ایسی بات کرتے ہیں
05:59جیسے کسی کام میں کوئی مسئلہ ہی نہیں
06:00بس آپ جیزت سے محبت کرتے رہیں
06:02اور عیسیٰ پر ایمان رکھیں
06:03تو وہ آپ کو نجات دے دیں گے
06:05پھر آپ محفوظ ہیں
06:06یہ بات بڑی دلچسپ لگتی تھی
06:08کیونکہ
06:08اس سے پہلے
06:10بہت سے کام منع تھے
06:11مگر اب
06:12بہت سے کاموں کی اجازت ہے
06:14مگر میں ایک پکا مذہبی بننا چاہتا تھا
06:17جب میں بودھست تھا
06:18تو میں پکا بودھست بننا چاہتا تھا
06:19جب میں عیسائی تھا
06:20تو میں پکا عیسائی بننا چاہتا تھا
06:22ہاں مگر کیوں
06:23اگر یہ خدا کا سچا حکم ہے
06:26تو میرے لئے یہ ٹھیک نہیں
06:27کہ میں اسے اپنے تک رکھوں
06:28مجھے اسے اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا ہوگا
06:38جیت کا اپنا مشن شروع کیا
06:39تو انہوں نے مجھ سے کچھ سوالات کیے
06:41جن سے میں حیرت زدہ رہ گیا
06:42وہ بھی حضرت عیسیٰ کو مانتے ہیں
06:44مسلمان بھی حضرت عیسیٰ کو مانتے ہیں
06:46انہیں حضرت عیسیٰ کو ماننے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
06:48مگر صرف ایک چیز
06:49کہ ان کا حضرت عیسیٰ کو ماننے کا طریقہ مختلف ہے
06:51ہم تو یہ مانتے ہیں
06:52کہ وہ فادر ہیں
06:52مقدس بیٹے ہیں
06:53ہمارا ٹرینٹی وغیرہ پر ایمان تھا
06:55تو اچانک مجھے احساس ہو
06:57کہ اب مجھے مزید ریسرچ کرنی چاہیے
06:59تاکہ میں اس سچے مذہب
07:01الحق کے بارے میں
07:03جتنا مزید ہو سکے جان سکوں
07:05سچ کو جاننا ضروری ہے
07:07آدھے سچ کو نہیں
07:08بلکہ پورے سچ کو
07:10اسلام کی طرف آپ کا سفر کیسے شروع ہوا
07:11اسلام کی کس چیز نے آپ کو سب سے زیادہ متاثر کیا
07:14تو جب میں نے اپنے دوستوں کو
07:15عیسیت کے متعلق وطانے کا مشن شروع کیا
07:18تو انہوں نے مجھ سے کچھ چیزیں پوچھی
07:19میں جواب نہیں جانتا تھا
07:20میں فادر کے پاس گیا
07:22اور ان سے کہا
07:22کہ مجھے ٹرینٹی
07:24مقدس فادر
07:25مقدس بیٹے
07:26مقدس روح
07:27یا ہولی گھوست کا تصور
07:28اچھی طرح سمجھائیں
07:29وہ مجھے قائل نہ کر سکے
07:31کیونکہ میں سوچنا
07:32اور سوال کرنا پسند کرتا ہوں
07:34وہ قائل نہ کر سکے
07:35پھر کہنے لگے انتظار کرو
07:36کہ مقدس روح خود تمہارے پاس آئیں
07:38وہ خود آ کر تمہیں سمجھا دیں گے
07:40تو انہوں نے مجھے یہ کہا
07:41مجھے بھی اسی کا انتظار تھا
07:42لہذا میں نے خدا سے دعا کرنی شروع کی
07:44مجھے معلوم نہیں تھا
07:45کہ اصل خدا کون ہے
07:46اے خدا مجھے تیری تلاش ہے
07:48میری رہنمائی کار
07:49میں نے یہی سوچا
07:49کہ مجھے ضرور خدا سے دعا کرنی چاہیے
07:51جو جانتا ہے
07:52کہ میں اسے ڈھونڈ رہا ہوں
07:53میں نام استعمال نہیں کرتا تھا
07:55میں کہتا تھا
07:55اے خدا
07:56تو جانتا ہے
07:56میں تجھے ڈھونڈ رہا ہوں
07:57پھر اچانک
07:58مجھ میں قرآن پڑھنے کی خواہش
08:00بہت شدید ہوتی چلی گئی
08:02میں جاننا چاہتا تھا
08:03کہ یہ کیا چیز ہے
08:03جس پر مسلمان ایمان رکھتے ہیں
08:05مگر کسی نے بھی
08:06مجھے قرآن نہیں دیا
08:07حق کی تلاش کے لیے
08:08میری طلب
08:09بہت شدید تھی
08:10الحمدللہ
08:11پھر میں نے
08:11سیدنا عمر بن خطاب پر
08:13ایک کتاب پڑھی
08:14دوسرے خلیفہ جو کبھی اسلام کے
08:16رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:18کے سخت دشمن تھے
08:19آپ کو قتل کرنا چاہتے تھے
08:20مگر قرآن کے ذریعے
08:21ان کو ہدایت ملی
08:22اور وہ مسلمان ہو گئے
08:24اور صرف ایک روایتی
08:25اور نام کے مسلمان نہیں
08:26بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:29بھی قریبی صحابی
08:30اور اسلام کے دوسری خلیفہ بنے
08:32اور ان کے دور خلافت میں
08:34روم اور فارس کی سلطنتیں
08:37اسلامی سلطنت میں آ گئی تھی
08:38بہت تاریخی واقعات ہوئے تھے
08:41اس سے میرے دل کو روشنی ملی
08:43یہ مذہب یقیناً بہت طاقتور ہوگا
08:45جس نے ایسے شخص کو اتنا زیادہ بدل دیا
08:47ایسا شخص جو اسلام کا دشمن
08:48پیغمبر کا دشمن تھا
08:50جو پیغمبر کو قتل کرنا چاہتا تھا
08:52وہ قرآن
08:53قرآن کی ہدایت سے
08:55بلکل ہی بدل گیا
08:56یہ اسلام کی طرف میرے سفر کی شروعات تھی
08:59پھر میں نے جانا کہ
09:00اسلام بہت ہی پریکٹیکل ہے
09:02اور ہر چیز میں توازن رکھتا ہے
09:03ظاہر ہے کہ کچھ کاموں کی اجازت ہے
09:05اور کچھ کام منع بھی ہیں
09:06مگر منع ہونے والے کام کم ہیں
09:07آپ دعا کرتے ہیں
09:08مگر آپ کو میند بھی کرنی ہوتی ہے
09:10آپ فیملی بڑھانے کا سوچ سکتے ہیں
09:12آپ معاملات بھی کر سکتے ہیں
09:13منع کے حد بھی کر سکتے ہیں
09:15ہر چیز میں ایک توازن ہے
09:16اور مزید شیک تھے
09:17اور جانتی ہوئی یہ خوبصورتی دیکھی
09:19کہ اسلام ہر لحاظ سے مکمل ہے
09:21اے سے زیٹ تک
09:22ہر چیز واضح کر دی گئی ہے
09:24ایس او پی اور تمام چیزیں
09:26بلکل تیار ہیں
09:27آپ کو اپنا کوئی راستہ نکالنے کی
09:29کوئی ضرورت نہیں
09:29آپ کو بس عمل کرنا ہے
09:31اور پھر کھانا کیسے ہے
09:33پینا کیسے ہے
09:34پہننا کیسے ہے
09:35بولنا کیسے ہے
09:36کام کیسے کرنا ہے
09:37ہر چیز کی تفصیلی ہدایات موجود ہیں
09:39اللہ اکبر ولیلہ الحمد
09:41جو مجھے کسی اور مذہب میں
09:43بلکل نہیں ملی
09:44دوسرے مذہب میں یہ باتیں
09:45موجود ہو سکتی ہیں
09:46مگر کسی ثبوت اور تفصیل کے بغیر
09:48جبکہ اسلام صرف روایتی
09:50اور سنی سنائی باتوں
09:51یہاں تک کہ صرف
09:51اللہ کے الفاظ تک بھی محدود نہیں ہے
09:53بلکہ اللہ نے پیغمبر
09:54بھیج کر ان باتوں پر
09:55عمل کرنا سکھایا
09:56تو وہ کونسی بنیادی چیز تھی
09:58جس نے آپ کو قائل کیا
09:59کہ اسلام ہی سو فیصد حق ہے
10:01کیونکہ جب میں اس پر غور کرتا
10:02تو پھر آشتہ آشتہ
10:03ماضی کو جانشتہ
10:04میں نے اور زیادہ سیکھنا شروع کیا
10:06پھر میں مدینہ چلا گیا
10:07مزید علم حاصل کیا
10:08اور پھر تقریبا پورا قرآن پڑھا
10:11الحمدللہ
10:11مجھے معلم ہوا کہ یہ خدا کی وہ واحد کتاب ہے
10:14جو ہر طرح کی تبدیلیوں
10:17بگاڑ اور اضافوں اور کمی سے پاک ہے
10:19جی ہاں
10:20ایک آیت بھی نہیں بدل سکتی
10:22اس میں کوئی نقص نہیں
10:24ماشاءاللہ
10:24یہ ایک اور موجزہ ہے
10:26میں کہتا ہوں کہ مجھے انتہائی فخر ہے
10:28کہ میرا اس کتاب پر ایمان ہے
10:29جو سو فیصد خالی سے
10:30نازل ہونے سے لے کر
10:32آج تک
10:33اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی
10:35اور جب میں ساری دنیا میں جاتا ہوں
10:36ادھر ادھر کا سفر کرتا ہوں
10:38جہاں بھی جاؤں
10:39تو قرآن ایک ہی ملتا ہے
10:40اور مسلمان جب عبادت کرتے ہیں
10:42تو ایک ہی زبان میں
10:43جب وہ آزان دیتے ہیں
10:44تو ایک زبان میں
10:45جب نماز پڑھتے ہیں
10:47تو ایک ہی زبان میں
10:48اللہ اکبر ولی اللہ الحمد
10:50ہاں آج جب مجھے شعور مل گیا ہے
10:52تو میرا ایمان ہے
10:52کہ میں اللہ سے دعا کر رہا ہوں
10:54تب میں اللہ سے دعا نہیں کر رہا تھا
10:55میں خدا سے کہہ رہا تھا
10:56میری رہنمائی کر
10:57اور جب یہ چیز
10:58میری زندگی میں
10:59شدت سے داخل ہوئی
11:00تو میں نے کہا
11:01کہ میں تیار ہوں
11:02اور دیکھیں
11:02جب میں مسلمان ہونا چاہتا تھا
11:04باہی احمد
11:04تو یہ اتنا آسان نہیں تھا
11:06میں سمجھتا تھا
11:06یہ آسان ہوگا
11:07میں خود امام کے پاس پہنچا
11:08اور کہا
11:09کہ میں مسلمان ہونا چاہتا ہوں
11:10کیا آپ میری
11:11مدد کر سکتے ہیں
11:12بعض دفعہ میں
11:13اپنے مسلمان دوستوں کو دیکھ کر
11:14حیران ہو جاتا ہوں
11:15میں کہتا ہوں
11:16کہ میں مسلمان ہو گیا ہوں
11:17تو کہتے ہیں
11:17کب کب
11:18اور تم نے اسلام کو کیوں چنا
11:19یوں لگتا
11:20جیسے
11:20انہیں میرے مسلمان ہونے پر
11:22تو کوئی حیرت ہی نہیں ہوئی
11:23لیکن اس بات پر حیرت ہوئی
11:24کہ تم نے اسلام کیوں چنا
11:25یہ بات مجھے بہت
11:26افسردہ کرتی ہے
11:27لیکن میں کسی کو
11:28الزام نہیں دیتا
11:28بودھیزم
11:29عیسائیت کے تجربے سے گزر کر
11:31میں نے دیکھا
11:31کہ زیادہ تر لوگ
11:32بس فالوئرز ہیں
11:33بلائنڈ فالوئرز
11:34وہ کسی علم کے بغیر
11:35بس فالو کرتے ہیں
11:36وہ صرف کہتے ہیں
11:37کہ میں بودھیست ہوں
11:38میں عیسائی ہوں
11:39مگر وہ کتاب تک نہیں پڑھتے
11:40کتنے عیسائی ہیں
11:41جو بائبل پڑھتے ہیں
11:42کتنے بودھمت ہیں
11:43جو دھرما پڑھتے ہیں
11:45بہت کم ہم انہیں گن سکتے ہیں
11:46مگر تمام مسلمان
11:48قرآن پڑھتے ہیں
11:48لاکھوں مسلمان
11:50قرآن حفظ کرتے ہیں
11:51کیا آپ تصور کر سکتے ہیں
11:52یہ ایک شہندار موجزہ ہے
11:54اس سے میرا ایمان
11:55اللہ پر
11:56قرآن پر
11:58اور اسلام پر
11:59وقت کے ساتھ ساتھ
12:00اور مضبوط ہوتا رہتا ہے
12:02یہ کمزور نہیں پڑتا
12:03حالی کہ مجھے یہاں وہاں
12:05کافی چیلنجز کا سامنا رہتا ہے
12:06مگر اسلام پر
12:07میرے ایمان میں کبھی کمی نہیں آتی
12:09تو میں مسجد گیا
12:10وہاں امام سے ملا
12:11انہیں اپنے ارادے سے آگاہ کیا
12:13اور کلمہ پڑھنے کے فوراں بعد
12:16الحمدللہ
12:17مسلمان ہونے کے بعد
12:18مجھے نہیں معلوم تھا
12:19کہ اب میں کہاں رہوں گا
12:21کیونکہ میں کم عمری سے ہی
12:22بہت انڈیپینڈن تھا
12:23میں بہت انڈیپینڈن شخص تھا
12:25میں اجازت لے رہا تھا
12:26کہ کیا میں مسجد میں رہ سکتا ہوں
12:27کیونکہ میں کسی پر بوجھ نہیں بننا چاہتا تھا
12:29میں نے ایسیشلی چاہا
12:30کیونکہ جب میں چھوٹا تھا
12:31جب میں بدھیس تھا
12:32تو میں بدھیس ٹیمپل میں رہا کرتا تھا
12:34جب میں عیسائی تھا
12:35تو میں چرچ کی خدمت کرتا تھا
12:37تو مجھے یہ جگہ پسند تھی
12:38خدا کی عبادت کا گھر
12:40کیونکہ یہاں آپ کسی کو
12:41ڈسٹرب نہیں کرتے
12:42اور اس جگہ پر
12:44سب اچھے لوگ ہی آتے ہیں
12:46میرا اس طرح سے مانا تھا
12:47کہ تمام پریکٹیسنگ مسلمان ہی مسجد میں آئیں گے
12:49صرف تمام پریکٹیسنگ عیسائی ہی چرچ جاتے ہیں
12:51صرف تمام پریکٹیسنگ بدھیس ٹیمپل جاتے ہیں
12:54عمل نہ کرنے والے نہیں جاتے
12:56لہٰذا میں نے چار سال مسجد میں ہی گزارے
12:58ہاں مگر مختلف مسجدوں میں
13:00میں حجرت کرتا رہتا تھا
13:01ایک ہفتہ یہاں دو ہفتے وہاں
13:03چند مہینے کہیں اور
13:04اگر کوئی جگہ اور ماحول میرے موافق ہوتی
13:07اچھا احساس پیدا کرتی
13:08تو میں لمبا عرصہ بھی ٹھہر جاتا
13:09چار سال تک میں مسجد میں ٹہرا
13:12الحمدللہ
13:12میں نے صحیح فیصلہ کیا
13:13کیونکہ اس سے بہتر کوئی جگہ نہیں ہو سکتی
13:15اور یہ سیکھنے کا تیز ترین طریقہ تھا
13:17کیونکہ مسجد میں آنے والے لوگ
13:19مذہب پر عمل کرنے والے ہوتے ہیں
13:20لہٰذا میں ان سے پوچھ اور سیکھ سکتا تھا
13:22آپ کے اسلام قبول کرنے پر
13:24آپ کی فیملی کا ریاکشن کیا تھا
13:25آپ کی فیملی
13:26آپ کی والدہ
13:26آپ کے والد کا
13:28اوہ ہاں
13:29میری والدہ کو کافی صدمہ پہنچا تھا
13:31کیونکہ میں فیملی میں سب سے چھوٹا تھا
13:32لہٰذا مجھے فکر تھی
13:34کہ مجھے تکلیف دی جائے گی
13:35اور وہ لوگ مجھے نہیں چھوڑیں گے
13:37اور یا تو وہ مجھے
13:39مارے پیٹیں گے
13:40یا مجھے اپنی مرضی کا کام کرنے کو کہیں گے
13:42مجھے یہ فکر تھی
13:43مگر اللہ بہت بڑا ہے
13:45اس لئے جب میں مسلمان ہو گیا
13:47تو میں کبھی گھر نہیں گیا
13:48میں نے تب تک اپنے والدین کو نہیں بتایا تھا
13:59ایک استاد
13:59اچھے استاد نے مجھ سے کہا
14:01کہ تمہیں ضرور جانا چاہیے
14:02ان سے ملو
14:03ان سے بات کرو
14:04تو جب میں گھر پہنچا
14:05تو ظاہر ہے میری والدہ کو بہت صدمہ تھا
14:07شروع میں وہ فکر مند تھی
14:09کہ ان کا بیٹا نہ چھن جائے
14:11تو الحمدللہ
14:12میں نے ادھر ادھر سے جو کچھ سیکھا ہے
14:14میں نے کہا
14:14امی میں آپ کا بیٹا ہوں
14:15میں چائنیز ہوں
14:16تو وہ بس اپنے کمرے میں چلی گئی
14:17اور خود کو بند کر لیا
14:18مگر میں نے اپنے دادی
14:20اپنے بھائی بہنوں سے بات کی
14:21وہ سب بہت کھلے ذہن کے ہیں
14:23اللہ اکبر
14:24وہ خوش تھے
14:24مجھ سے پوچھنے لگے
14:25میں کب اور کیسے مسلمان ہوا
14:27اب کیا ہو رہا ہے
14:28میرے حالات کیسے ہیں
14:30وہ بہت کھلے ذہن کے ہیں
14:31تو اس سے مجھے کافی تحفظ کا احساس ہوا
14:34مگر پھر بعد میں میں
14:35اکثر گھر جانے لگا
14:37جس سے انہیں بہتر محسوس ہوا
14:39میں ان سے کہتا
14:40کہ یہ فکر نہ کریں
14:41کہ میں کہاں رہتا ہوں
14:42میں ایک اچھے اور بڑے گھر میں رہتا ہوں
14:44میں نے انہیں یہ نہیں بتایا
14:45کہ میں مزید میں رہتا ہوں
14:46اور پھر بعد میں
14:47ہماری ملاقاتیں بڑھیں
14:48اور ہم قریب آتے گئے
14:50اور انہوں نے میرے اندر تبدیلیاں دیکھی
14:52تو انہیں مجھ پر فقر محسوس ہوا
14:54اور پھر وہ زیادہ اتمنان محسوس کرنے لگے
14:56کیونکہ میں آتا جاتا رہتا تھا
14:58میں ہمیشہ وہاں رہنے کے بجائے
14:59گھر چلا جاتا
15:00میں کچھ وقت ان کے ساتھ گزارتا
15:02ان سے باتیں کرتا
15:03ان کے لئے پھل لاتا
15:04ہر وہ چیز جو حلال ہے
15:06ان کے لئے گھر لاتا
15:07لہذا پھر انہیں کوئی فرق محسوس نہیں ہوتا تھا
15:09تو اگر ہم اپنے کردار کی اچھائی
15:11اور اسلام کی خوبصورت اقدار کا اظہار کریں
15:13تو مجھے یقین ہے کہ ہر کوئی اسلام سے محبت کرے گا
15:16ہدایت تو ظاہر اللہ کی طرف سے ہے
15:18کیا آپ کی فیملی
15:19یا آپ کے قریبی لوگوں میں سے
15:45اگر آپ ہر چیز کو دیکھیں
15:46تو آپ دیکھیں گے
15:47کہ اسلام میں یہ زیادہ پرفیکٹ
15:49اور متوازن ہے
15:50ایسے نہیں ہے کہ آپ بس بیٹھ کر مراقبہ کریں
15:52اور کچھ نہیں
15:53ہمارا اس پر یقین ہے کہ حرکت میں برکت ہے
15:55حرکت سے ہمیشہ زیادہ برکتیں آتی ہیں
15:57یہی وجہ ہے کہ اسلام میں نماز بہت خوبصورت ہے
16:00یہ بالکل پرفیکٹ ہے
16:02کیونکہ ہم اپنی عبادت بھی خود تخلیق نہیں کرتے
16:04نماز میں ہم جو تلاوت کرتے ہیں
16:06وہ آپ یا میں
16:07کوئی بھی
16:08اپنی مرضی سے کچھ بھی پڑھ لے
16:10ایسا نہیں ہے
16:10بلکہ اسے اللہ نے پیغمبر کو
16:12اور پیغمبر نے ہمیں سکھایا ہے
16:14یہ باچیت کا انتہائی منفرد طریقہ ہے
16:16اس میں رکو بھی ہے
16:17شجود بھی ہے
16:18ظاہر ہے اگر آپ بودھزم کے دھرما کو دیکھیں
16:20آپ موسیٰ اور عیسیٰ علیہ السلام کی تعلیمات کو دیکھیں
16:23تو ان کی عبادت میں بھی رکو اور شجود تھا
16:27جیسی آیتیں موجود ہیں
16:28مگر بات کے لوگوں نے عمل نہیں کیا
16:30لوگ تبدیل ہونا شروع ہو گئے
16:31کیونکہ ایک نسل کے بعد آنے والے فالوئرز نے ساری تعلیمات بھولا دی
16:34ان کے پاس رہنمائی کے لیے کچھ نہیں تھا
16:37یہاں تک کہ ان کی اصل کتاب بدل چکی تھی
16:40دھرما کے ساتھ بھی یہ ہوا
16:41ایسے ہوا
16:42ہر چیز کا ترجمہ ہو گیا
16:44اور ہر چیز کنٹرول سے باہر ہو گئی
16:46خدیم تورات باقی نہ رہی تھی
16:48اس کی جگہ تلمود نے لے لی تھی
16:50اور انجیل میں بھی سب کچھ
16:52الٹ پلٹ چکا ہے
16:53الحمدللہ
17:01مراقبہ کرتے ہوئے
17:02کیا لوگ کسی بھی چیز کے بارے میں
17:03نہ سوچنے کی کوشش کرتے ہیں
17:04اور کیا آپ کے خیال میں ممکن ہے
17:06اور واقعی روح کے لیے مددگار ہے
17:08مراقبہ آپ کو ان تمام منفی قوتوں پر
17:10قابو پانا سکھانے کا ایک طریقہ ہے
17:13میں سمرستا ہوں کہ مراقبہ
17:14تسکیت نفس ہے
17:16غور کریں
17:17خود کو پیش آنے والی تمام منفی چیزوں کو
17:19یاد کریں
17:20انہیں پاک کرنے کی کوشش کریں
17:21جو چیز بھی منفی ہو
17:22آپ کو مذبت چیز سے اس پر قابو پانے کی کوشش کرنی ہوتی ہے
17:25لہذا آپ کو غور کرنا ہوتا ہے
17:26بہت زیادہ غور و فکر
17:27آپ منفی کے بارے میں نہیں سوچتے
17:29اس سے پھر مدد نہیں ملتی
17:30آپ کو لازمی سوچنا ہوتا ہے
17:31کہ جو کچھ بھی ہوا
17:32اس کی پیچھے ضرور ایک وجہ ہے
17:34اس لیے تو آپ کو کرما ملتا ہے
17:35جسے ہم قدر اور قضا کہتے ہیں
17:37ہر چیز جو ہوئی
17:38جیسا کہ ہم جانتے ہیں
17:41ہمارے ارد گرد ہونے والی
17:42تمام بری چیزوں کے پیچھے
17:44ایک سیکھا گیا سبق ہوتا ہے
17:45ہاں آپ میں مذبت سوچ ہونا ضروری ہے
17:48اللہ کسی کو بھی بغیر وجہ کی نہیں بناتا
17:50کیونکہ اسلام اتنا پرفیکٹ
17:52واضح شفاف ہے
17:53کہ بطور مسلمان ہمارے لیے
17:55ہر چیز کو سمجھنا
17:56اس کی وضاحت کرنا بہت آسان ہے
17:58لہذا مراقبہ اس وقت
17:59ان کا ایک طریقہ تھا
18:01لیکن اس کا بہترین طریقہ
18:02اگر آپ اسلام میں دیکھیں
18:03اللہ اکبر
18:04آپ تصور کر سکتے ہیں
18:05کہ نماز اور عبادت شروع کرنے سے پہلے
18:07آپ کو کتنا کچھ کرنا پڑتا ہے
18:08آپ کو اپنا جسم پاک کرنا
18:09اور لازمان وضوح کرنا ہوتا ہے
18:11دیکھیں اسلام کتنا پرفیکٹ ہے
18:12اور اپنے ہاتھ
18:13اپنا مو
18:14ناک اور چیرہ دھونے سے
18:15آپ کیا سیکھتے ہیں
18:16کیونکہ یہ آزاد دنیا والوں کو نظر آتے ہیں
18:18اور ہمارے ارد گرد
18:19ہر چیز بہت بگڑ چکی ہے
18:21اسی لئے میں اپنے سٹیڈنٹس
18:23اور جس سے بھی ملوں
18:23اس کو یاد دلاتا ہوں
18:25کہ پلیز اپنی نماز مت چھوڑنا
18:27بس تم اللہ کے ساتھ کنیکٹی کرنا
18:30اللہ آپ کی مدد کے لئے ہر وقت موجود ہے
18:32چاہے آپ کتنی بری صورت حال میں ہو
18:34چاہے آپ کتنے ہی اداس ہو
18:35پلیز اپنی نماز مت چھوڑنا
18:38ہمارے پہرے نبی کی کونسی بات
18:39آپ کو سب سے زیادہ متاثر کرتی ہے
18:41صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:42میں کسی ایک بات کا دوسری سے
18:44معوازنہ نہیں کر سکتا
18:45کیونکہ انہیں ہم سب کے لئے رحمت بنا کر بھیجا گیا تھا
18:48انہوں نے ہمیں اللہ کا راستہ دکھانے میں
18:50پوری زندگی لگا دی
18:52اور وہی صحیح راستہ ہیں
18:53اس لئے پیغمبر کی سنت کو کبھی نظر انداز نہ کریں
18:56میرے مسلمان بھائی بہن جہاں کہیں بھی موجود ہیں
18:59انہیں یہ کہنا چاہتا ہوں
19:00کہ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کبھی کم اہم نہ سمجھیں
19:03آپ اللہ پر ایمان کا دعویٰ کرتے ہیں
19:04اللہ صرف ایک شرط رکھتا ہے
19:05آپ کو اس کی رسول کی باتوں پر لازمی عمل کرنا ہوگا
19:12لہذا عجزی کے ساتھ رہیں
19:13اللہ کیا فرماتا ہے
19:14پیغمبر جو فرمایا بس اس پر عمل کرو
19:15تم کبھی گمرا نہیں ہوگے
19:17ایک چائنیز کی حیثیت سے آپ کو افسوس تو ہوتا ہوگا
19:19کہ آپ کی قوم جو ایک بلین سے زیادہ لوگوں پر مشتمل ہے
19:22اس کی اکثریت اب ایتھیسٹ ہے
19:23آپ کیا سمجھتے ہیں کہ ان کے دلوں تک بات کیسے پہنچائی جائے
19:26آپ کے خیال میں ہم ان کے سامنے اسلام کو کیسے پیش کر سکتے ہیں
19:29آپ کے خیال میں کیا راستہ ہے
19:31اس لئے میں بہت بیند کر رہا ہوں
19:33میں ان سے بات کرتا رہتا ہوں
19:35میں ہمیشہ ان سے ملتا جلتا رہتا ہوں
19:37میں بہت کھلے ذہن کا ہوں
19:39اور برادر احمد مجھے لگتا ہے کہ وہ بھی بہت کھلے ذہن کے ہیں
19:42جب میں اپنی قوم کے ایتھیسٹ لوگوں سے بات کرتا ہوں
19:45جو خدا کو نہیں مانتے
19:46تو میں کہتا ہوں میرے بھائیوں اور بہنوں
19:48کیا آپ کو معلوم ہے
19:50نمبر ون جب آپ کہتے ہیں کہ میں کسی خدا پر یقین نہیں رکھتا
19:53تو آپ آدھے اسلام میں داخل ہو جاتے ہیں
19:54کیونکہ جب آپ عسلمان ہونا چاہتے ہیں
19:56تو آپ کو لازمان کہنا پڑتا ہے لا الہ
19:58کوئی خدا نہیں ہے
19:59اس کے بعد آپ کو بس اللہ اللہ کہنا یہ اتنا آسان ہے
20:03لا الہ تو آپ کے پاس پہلے ہی تیار ہے
20:05اگر آپ آگے بھی کہتے ہیں تو الحمدللہ
20:07تو میں انہیں سمجھاتا ہوں اور انہیں محسوس کرواتا ہوں
20:09کہ اسلام ان کے لئے موجود ہے
20:11جو خوبصورت بھی ہے سادہ بھی ہے
20:13اور آسان بھی ہے
20:14اللہ کبھی مذہب کو مشکل نہیں بناتا
20:16آج تک بھی آج بھی میں جب کبھی سفر کرتا ہوں
20:19اپنے لوگوں سے ملتا ہوں
20:20تو میں ہمیشہ ان سے بات کرتا ہوں
20:21اور الحمدللہ کچھ لوگ بہت مذبت سوچنے لگے ہیں
20:24اور اب وہ سیکھ بھی رہے ہیں
20:25میں نے انہیں قرآن دیا ہے
20:26میں انہیں کہتا ہوں پڑھو مانی پڑھو
20:28اور دو سال بعد وہ میرے پاس آتے ہیں
20:30اور کہتے ہیں کہ شکریہ شیخ
20:49اگر آپ کو دنیا کے تمام غیر مسلموں سے بات کرنے کا موقع ملے
20:52تو آپ چند سیکنڈز کے وقت میں انہیں کیا کہنا چاہیں گے
20:55میں ہمیشہ لوگوں کو مسلمان اور اسلام کے درمیان بڑا فرق یاد دلاتا ہوں
20:59اسلام تعلیمات کا نام ہے اور مسلمان ایک شخص کا نام ہے
21:02مجھے مسلمان ہونے پر فقر ہے
21:04کیونکہ میں اسلام کو فالو کرتا ہوں
21:06اسلام مجھے فالو نہیں کرتا
21:07پلیز اسلام اور مسلمان کے درمیان فرق کو سمجھیں
21:10اور اسلام کسی مخصوص نسل سے تعلق نہیں رکھتا
21:13یہ ہم سب کے لیے ہے
21:14اسی لیے اس کا نام ISLAM ہے
21:18میں ہمیشہ انگلیش میں ترجمہ کرتا ہوں
21:22اگر آپ نہیں جانتے تو پلیز پوچھیں اور سیکھیں
21:25مگر صحیح ذرائع سے سیکھیں
21:27اور اچھے لوگوں کے ساتھ نائنصافی نہ کریں
21:29ہم تیار ہیں بے فکر رہیں
21:31ہاں ہمارا کام کسی کو جج کرنا نہیں ہے
21:34کیونکہ حق و تلاش کرنے
21:35نیک بننے اور مذہب پر عمل کرنے والا
21:38ایک مسلمان بننے کا موقع ہم سب کو حاصل ہے
21:40کیونکہ اسلام سب کے لیے ہے
21:43جزاک اللہ خیرن شیخ حسینی
21:45ہماری دعوت قبول کرنے کا بہت شکریہ
21:47ہمارا عزاز ہے کہ آپ ہمارے ساتھ موجود رہے
21:48اللہ آپ کو اس کا عجر دے اور آپ کی حفاظت کریں
21:50آمین برادر احمد
Comments
jery jhonn
Creator
Budda se Allah tak ka Safer