00:00حضرت ابو عیوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
00:03انہوں نے کہا
00:05ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا
00:09اور پوچھا
00:11مجھے کوئی ایسا کام بتائیے
00:13جس پر میں عمل کروں
00:15تو وہ مجھے جنت کے قریب اور آگ سے دور کر دے
00:19آپ نے فرمایا
00:20یہ کہ تو اللہ کی بندگی کرے
00:23اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرائے
00:25نماز کی پابندی کرے
00:28زکاة ادا کرے
00:29اور اپنے رشتہ داروں سے صلح رحمی کرے
00:32جب وہ پیٹ پھیر کر چل دیا
00:34تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:39اگر اس نے ان چیزوں کی پابندی کی
00:42جن کا اسے حکم دیا گیا ہے
00:44تو جنت میں داخل ہوگا
00:46صحیح مسلم حدیث نمبر 106
00:49حضرت انیس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
00:54انہوں نے کہا
00:55کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنی ہوئی
01:00ایک حدیث بیان نہ کروں
01:03یہ حدیث میرے بعد تم کو کوئی ایسا شخص بیان نہیں کرے گا
01:08جس نے وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے براہ راست سنی ہو
01:13قیامت کی نشانیوں میں سے ہیں
01:16کہ علم اٹھ جائے گا
01:18جہالت نمائیہ ہو جائے گی
01:20زنا پھیل جائے گا
01:21شراب پی جانے لگے گی
01:23مرد رخصت ہو جائیں گے
01:25اور عورتیں باقی رہ جائیں گی
01:27یہاں تک کہ پچاس عورتوں کے معاملات کا نگران ایک رہ جائے گا
01:32صحیح مسلم حدیث نمبر 6786
01:36حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے
01:40کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:44اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے بڑھ کر بغض کے قابل وہ شخص ہے
01:49جو سخت جگڑالو ہو
01:51صحیح مسلم حدیث نمبر 6780
Comments