Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Islamic channel Natt Biyaan Hadees Shareef True Mujzey islami Waqiaat

Category

📺
TV
Transcript
00:01شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے
00:12حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:20تین آدمی ایسے ہیں جن سے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن بات نہیں کرے گا اور نہ ان کی طرف
00:27رحمت سے دیکھے گا
00:28ایک وہ جس نے کسی سامان کے متعلق قسم کھائی کہ اسے اس نے اتنے میں خریدا ہے حالانکہ وہ
00:36جھوٹا ہے
00:37دوسرا وہ شخص جس نے اثر کے بعد جھوٹی قسم اس لیے کھائی کہ کسی مسلمان کا مال نہ حق
00:45مار لے
00:45اور تیسرا وہ شخص جس نے ضرورت سے فالتو پانی مانگنے والے کو نہیں دیا
00:51تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس سے کہے گا کہ جس طرح تُو نے اس زائد ضرورت فالتو چیز
00:59سے دوسرے کو روکا
01:00جسے تیرے ہاتھوں نے بنایا بھی نہیں تھا میں بھی تجھے اپنا فضل نہیں دوں گا
01:07دوستو اللہ تعالیٰ ہمیں ان احادیث مبارکہ پر عمل کرنے اور اپنی زندگیوں کو سوارنے کی توفیق عطا فرمائے
01:16موسیقا
Comments
jery jhonn
Creator
Hadees Shareef

Recommended