00:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:03بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:05رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:09کہ اگر اثر کی نماز کی ایک رکعت بھی
00:12کوئی شخص سورج گروب ہونے سے پہلے پاسکا
00:14تو پوری نماز پڑھے
00:16اس کی نماز ادا ہوئی نہ قضا
00:19اسی طرح اگر سورج طلوع ہونے سے پہلے
00:22فجر کی نماز کی ایک رکعت بھی پاسکے
00:24تو پوری نماز پڑھے
00:26صحیح بخاری
00:27حدیث نمبر پانسو چھپن
00:29نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:32اللہ تعالیٰ کو گیرت آتی ہے
00:35اور اللہ تعالیٰ کو گیرت اس وقت آتی ہے
00:37جب بندہ مومن وہ کام کرے
00:40جسے اللہ نے حرام کیا ہے
00:42صحیح بخاری
00:43حدیث نمبر پانچ ہزار دو سو تئیس
00:45انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
00:48کو فرماتے ہوئے سنا
00:50جو شخص کہے
00:51استغفر اللہ العظیم
00:53اللہ دی لا الہ الا ہوا
00:55الحی القیوم و اتوب الی
00:57میں مغفرت مانگتا ہوں
00:59اس بزروب و برطر اللہ سے
01:01جس کے سیوہ کوئی معبود برحق نہیں ہے
01:04جو زندہ ہے
01:05اور ہر چیز کا نگے بان ہے
01:07اور میں اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں
01:09تو اس کی مغفرت کر دی جائے گی
01:12اگرچہ وہ لشکر
01:13وہ فوج سے بھاگ ہی کیوں نہ آیا ہو
01:15سنن ترمیزی
01:17حدیث نمبر تین ہزار پانسو ستتر
01:19رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:23جماعت کے ساتھ کسی کی نماز بازار میں
01:26یا اپنے گھر میں نماز پڑھنے سے
01:28درجوں میں کچھ اوپر بیس درجے
01:30زیادہ فضلت رکھتی ہے
01:32کیونکہ جب ایک شخص
01:33اچھی طرح وضو کرتا ہے
01:35پھر مسجد میں صرف نماز کے ارادے سے آتا ہے
01:38نماز کے سیوہ اور کوئی چیز
01:39اسے لے جانے کا باعث نہیں بنتی
01:41تو جو بھی قدم وہ اٹھاتا ہے
01:43اس سے ایک درجہ
01:44اس کا بلند ہوتا ہے
01:46یا اس کی وجہ سے ایک گھنا
01:47اس کا معاف ہوتا ہے
01:49اور جب تک ایک شخص
01:50اپنے اس مسلے پر بیٹھا رہتا ہے
01:52جس پر اس نے نماز پڑھی ہے
01:54تو فرشتے برابر
01:55اس کے لئے رحمت کی دعائیں
01:57یوں کرتے رہتے ہیں
01:58اے اللہ
01:59اس پر اپنی رحمتیں نازل فرما
02:01اے اللہ اس پر رحم فرما
02:03یہ اس وقت تک ہوتا رہتا ہے
02:05جب تک وہ وضو توڑ کر
02:06فرشتوں کو تکلیف نہ پہنچائے
02:08جتنی دیر تک بھی آدمی
02:10نماز کی وجہ سے رکا رہتا ہے
02:12وہ سب نماز ہی میں شمار ہوتا ہے
02:14صحیح بخاری
02:15حدیث نمبر دوہزار ایک سو انیس
02:17رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
02:20نے فرمایا
02:21فاطمہ میرے جسم کا ٹکڑا ہے
02:23اس لئے جس نے اسے نہ حق نراز کیا
02:25اس نے مجھے نراز کیا
02:27صحیح بخاری
02:28تین ہزار سات سو چودہ
02:30نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:33نے فرمایا
02:33کہ صفے برابر رکھو
02:35کیونکہ صفوں کا برابر رکھنا
02:37نماز کے قائم کرنے میں داخل ہے
02:42سات سو تئیس
Comments