00:00I'm going to start with Allah's name which is the best and best and best and best and best and
00:07best and best and best and best and best and best and best and best.
00:296, 5 یا 4 قبریں تھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ان قبر والوں کو کون جانتا
00:38ہے ایک آدمی نے کہا میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ لوگ کب فوت ہوئے اس
00:47نے کہا زمانہ شرک میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ امت اپنی قبروں میں آزمائی جائے
00:56گی
00:56اگر مجھے اس بات کا خدشہ نہ ہوتا کہ تم اپنے مردے دفن نہ کروگے تو میں اللہ تعالیٰ سے
01:03دعا کرتا کہ تمہیں بھی وہ عذابِ قبر سنائے جو میں سن رہا ہوں
01:08زید نے کہا پھر آپ ہماری طرف متوجہ ہوگے اور کہنے لگے آگ کے عذاب سے اللہ کی پناہ مانگو
01:16صحابہ کہنے لگے ہم آگ کے عذاب سے اللہ کی پناہ میں آتے ہیں آپ نے فرمایا قبر کے عذاب
01:23سے اللہ کی پناہ مانگو
01:24صحابہ نے کہا ہم قبر کے عذاب سے اللہ کی پناہ میں آتے ہیں آپ نے فرمایا ظاہری اور باطنی
01:32فتنوں سے اللہ کی پناہ مانگو
01:34صحابہ نے کہا ہم ظاہری اور باطنی فتنوں سے اللہ کی پناہ میں آتے ہیں
01:39آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:43دجال کے فتنے سے اللہ کی پناہ مانگو
01:46صحابہ نے کہا ہم دجال کے فتنے سے اللہ کی پناہ میں آتے ہیں
01:53حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں
01:56کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا
02:00آپ بخار میں تپ رہے تھے
02:03میں نے اپنا ہاتھ آپ پر رکھا
02:05تو لحاف کے اوپر سے بخار کی حرارت محسوس کی
02:09میں نے کہا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:14یہ کتنا شدید ہے
02:16آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
02:19ہمیں تکلیف بھی دگنی دی جاتی ہے
02:22اور عجر بھی دگنا دیا جاتا ہے
02:24میں نے کہا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:30لوگوں میں سب سے زیادہ آزمائشیں کس پر آتی ہیں
02:33آپ نے فرمایا انبیاء علیہ السلام پر
02:37پھر نیک لوگوں پر
02:39کسی کو محتاجی میں آزمائیا جاتا ہے
02:42حتیٰ کہ اس کے پاس صرف وہ چادر بچتی ہے
02:45جو اسے ڈھامتی ہے
02:47اور وہ آزمائش میں اتنا خوش ہوتا ہے
02:50جتنا تم میں سے کوئی شخص خوشحالی میں مسرور ہوتا ہے
02:56دوستو اللہ تعالی ہمیں ان احادیث مبارکہ پر
02:59عمل کرنے اور اپنی زندگیوں کو سوارنے کی توفیق عطا فرمائے
Comments