Skip to playerSkip to main content
Rehbar-e-Azam - Rabi-ul-Awwal Special

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q

Topic: Rasool SAWW ki Aaili Zindagi

Islamic Scholar: Mulana Imran Bashir Farooqi

#aryqtv #islam #rehbareazam #rabiulawwal #rabiulawwal2026 #MulanaImranBashirFarooqi

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:02As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuh
00:05Alhamdulillahi wa kafa wa salamun ala abadihillazin astafa
00:09Amma ba'du fa'audu billahi min ash-shaytanir rajim
00:12Wa min ayatihi an-khalaqalakum min anfusikum
00:16az-wajal li taskunu ilaiha
00:18Sadaqallahu al-azim
00:21Aqa Karim alayhi s-salatu wa s-salam ki
00:23Aaili zindagy, grihelu zindagy
00:26Jho judhe hohe rishthethe
00:28Unke sath
00:30Meri aapki aqa alayhi s-salatu wa s-salam
00:32Kishe paysh atay thay
00:33Aaj isko paysh karne ki košish karengye
00:35Allah se dhua hai
00:37Que Allah dhara hum s-sab ko
00:37Iske anndar bhi
00:39Apenhe mahabub alayhi s-salatu wa s-salam ki
00:41Kامil itibar ki
00:42Taufiq nasib firmaay
00:44Imam ul-anbiyya
00:47Alayhi s-salatu wa s-salam
00:48Nne her rishthethe ka
00:50Jahaan tقدus
00:51Or ahteram bata ya
00:52Vahan usse kain guna
00:55Kerke bhi bata ya
00:56Misal ke tawar par
00:58Mia bibi ke mutalik
00:59Fırmaya
01:00Khairukum khairukum li ahlihi
01:03Wa anna khairukum li ahli
01:04Dho dfafah فرmaya
01:05Que تم
01:06Ačhe beno ge
01:08Tum ačhe beno ge
01:09Tum میں se sb se ačha وہ ہے
01:11Jho aapne ghar walon ke sath
01:12Ynhi mrdon ko کہa
01:15Dho dfafah کہa
01:16Que تم میں se sb se bhetri
01:18Tum میں se sb se bhetri
01:19Goya que
01:19Dho mertobah hukum diya
01:20Que تم zyada bhetr
01:22Zyada bhetr beno ge
01:23To تمہارے گھروں میں بھی
01:24Bڑی بہتری آئیں گی
01:25اور پھر خود فرمایا
01:26Wa anna khairukum li ahli
01:28Mein tum میں se sb se zyada
01:31Apenhe ghar walon ke sath
01:32Ačhe طریقے سے پیش آتا ہوں
01:34وہ چاہے گھر walے ہوں
01:36وہ چاہے
01:38بیوی ہو
01:39چاہے وہ بچے ہوں
01:41چاہے وہ بچوں کے بچے ہوں
01:44آئیے
01:45بیٹی سے
01:46ہم بسم اللہ کرتے ہیں
01:48سیدہ کائنات
01:50سیدہ
01:50طیبہ
01:51طاہرہ
01:52رازیہ
01:53مرضیہ
01:53سیدہ کائنات
01:55جن کو رب نے
01:57نام ہی ایسا فرمایا
01:59فاطمہ
02:00پوچھا گیا
02:01ان کا نام فاطمہ کیوں رکھا
02:02فرمایا
02:03لِأَنَّ اللَّهَ فَطَمَهَا وَمُحِبِّهَا
02:07عَنِ النَّارِ
02:08کہ میری فاطمہ تو وہ ہے
02:10میرے آپ کے مہاباپ قربان
02:12سیدہ کائنات پہ
02:13فرمایا
02:14میری فاطمہ تو وہ ہے
02:15کہ خود تو جنت میں جائے گی جائے گی
02:17ان کا نام کا ترجمہ یہ ہے
02:19کہ خود بھی جنت میں جانے والی
02:21اور جو دلی طور پر
02:23میری اس بیٹی سے
02:25میری اس شہزادی سے
02:26سیدہ کائنات سے
02:27دلی طور پر پیار کرے گا
02:29وہ بھی جہنم سے بچ کے
02:30جنت میں جانے والا بن جائے گا
02:32اور ایسا پیار دے کے بتایا
02:34اور مجھے آپ کو حکم دیا
02:35کہ تم نے بھی اپنی بیٹیوں کو
02:36اپنے بچوں کو یوں پیار دینا ہے
02:39روایات میں آتا ہے
02:40کہ جب بھی کسی سفر پہ تشریف لے جاتے
02:42تو سب سے آخر میں
02:44اپنی بیٹیا
02:47بی بی فاطمہ
02:49سیدہ کائنات سے مل کر جاتے
02:51اور جب واپس آتے
02:52تو سب سے پہلے
02:53اپنی بیٹی فاطمہ
02:55سیدہ کائنات سے آ کر ملتے
02:57اور پھر کسی اور کام کی طرف
03:00متوجہ ہوتے
03:01اتنا پیار
03:02اور اگلی بات سن کے
03:03آپ حیران رہ جائیں گے
03:05اللہ کے معبود بیٹھے ہوتے
03:07تشریف فرما ہوتے
03:09سیدہ کائنات تشریف لاتی
03:12تو آپ اپنی جگہ سے کھڑے ہو جاتے
03:15کبھی ہم بھی اپنی بیٹیوں کے لیے کھڑے ہوئے ہیں
03:17ہاتھ جوڑ کے گزارش کرتا ہوں
03:19کہ بیٹیوں کے لیے ضرور کھڑے ہوا کریں
03:22اور شادی سے پہلے بھی
03:24شادی کے بعد میں
03:25ان کو ان کے اکیلے حال پہ مت چھوڑیں
03:28اور وراست کے معاملے بھی
03:29ان کو کبھی اکیلہ مت چھوڑیں
03:31حدیث پاک میں ہتا ہے
03:36جو خاص طور پہ بیٹیوں کی وراست سے
03:39ان کو محروم کرتا ہے
03:40یا کسی بھی
03:41اپنے عزیز رشتہ دار کو محروم کرتا ہے
03:43اللہ اس کو جنت میں جو وراست ملنی ہے
03:45کلمے کے صدقے سے
03:46اللہ اس سے اس کو محروم کر دیں گے
03:48یہ امام الانبیاء فرما رہے ہیں
03:50تو پہلا کام کیا
03:51کہ اپنی اولاد کے لیے کھڑے ہونا
03:57جب جب سیدہ کائنات تشریف لاتی داخل ہوتیں
04:03اللہ کے محبوب ان کے لیے کھڑے ہوتے
04:06ان کے ماتے پہ بوسا
04:07ان کے سر پہ بوسا
04:09کبھی ہاتھ پہ بوسا
04:10سر مبارک کو اپنے سینے کے ساتھ لگاتے
04:15یوں ساتھ لگاتے
04:16پیار دیتے
04:17محبت دیتے
04:19اپنایت دیتے
04:20اپنی جگہ پر بٹھاتے
04:21خود ساتھ بیٹھتے
04:24آئیے
04:24آج ہم بھی اس بات کا عظم کریں
04:26کہ آج کے بعد ہم بھی
04:27اپنی اولاد کے لیے
04:29اور خاص طور پر اپنی بیٹیوں
04:31بیٹوں کے لیے تو
04:32عام طور پر جب بڑاپے کی کیفید آتی ہے
04:34تو بندہ بچوں کا اکرام کرنا شروع کر دیتا ہے
04:36وہ کوئی اکرام نہیں ہے
04:37وہ تو
04:38اپنا سہارا تلاش کر رہا ہے
04:40اصل سنت
04:41اور اصل اکرام یہ ہے
04:43کہ جب بچوں کو آپ کی ضرورت ہے
04:46اس وقت آپ اتنا پیار دیں
04:48اتنا پیار دیں
04:49خاص طور پر ٹین ایج میں
04:51ہم بچوں کو اگر پیار دینے میں کامیاب ہوگے
04:54تو رب کعبہ کی قسم
04:56ساری جنگی وہ آپ کو وہ پیار دیں گے
04:58جو آپ کو پوری دنیا سے
05:00کہیں سے نہیں مل سکے گا
05:02میں ایک دفعہ جارڈن میں گیا
05:04تو وہاں پر
05:06جس عرب نے ہماری دعوت کی
05:08اس نے اور بھی
05:09اس کا کوئی گھر کا فنکشن تھا
05:11اور بھی
05:11ہلکہ باب کو بلائے ہوا
05:14تو ہر ایک کو بڑے
05:15برطباق انداز میں
05:17بڑے خوبص انداز میں مل رہا ہے
05:18دو نوجوان لڑکے آئے
05:20جیسا استقبال
05:22اس عرب نے
05:23اس عربی نے
05:24ان کا کیا
05:25ایسا کسی کا نہیں کیا
05:26تو ہم
05:27جیسے بندہ سوالی انداز میں نہیں دیکھتا
05:29کہ یہ کون ہیں
05:31کون سیلیبیٹیز ہیں
05:32کون ہیں یہ شخصیات
05:34تو جب مل کے چلے گے
05:36تو ہمارا سوالی انداز
05:37ابھی ہم پوچھنے ہی چاہ رہے تھے
05:39اور میں نے پوچھ بھی لیا
05:40من ہا اولا
05:42بچہ نہیں یہ کون ہیں
05:43تو مسکرہ کے کہنے لگا
05:45میرے یوں کندے پہ ہاتھ رکھا
05:46کہنے لگا ہا اولا یا بنائی
05:47یہ دونوں میرے بیٹے تھے
05:49تو میرا سوالی اچھی رہا دیکھ کر
05:51کہنے لگا
05:53اما سمیتا حدیث الرسول
05:55کہ آپ نے حضور علیہ السلام کی
05:58حدیث نے سنی
05:59عائلی زندگی کے اوپر
06:00گریلی زندگی کے بچوں کو کیسے پیار دینا
06:02اکریم اولادکم
06:04اپنی اولاد کو عزت دیا کرو
06:06تو میں سر پگڑ کے کہنے لگا
06:08سمیعتوہ مرارا
06:09واسمعتوہ مرارا
06:10ولیکن فہمتو اليوم
06:11بھئی سنی بھی بڑی دفعہ تھی
06:13لوگوں کو واضح و نصیحت بھی بڑی دفعہ کی دی
06:16کہ یہ اکرام کیا کرو
06:17لیکن سمجھ آ جائی ہے
06:19عملا دیکھا
06:20تو جو والدین
06:22اپنی اولاد کو عزت دیں گے
06:24اپنی بیٹیوں کو
06:26اپنے بچوں کو
06:27ان کے اور آپ کے درمیان
06:30جو ہجاب آ چکا ہے
06:31جو خامخا کی فضول سختیاں
06:34امام الانبیاء سے بھی بڑھ کر
06:36کوئی سمجھانے والا
06:38کوئی فکر کرنے والا ہو سکتا ہے
06:39کوئی ایک واقعہ تو بتائیں
06:41کہ بچوں کو مارا ہو
06:42کوئی ایک واقعہ تو بتائیں
06:44بچوں کو گالیاں دی ہو
06:45ہم بچوں کو
06:46ان کی ماں کے سامنے
06:48ماں کو برا بلا کہہ رہے ہیں
06:49میاں بی بی جگڑا کر رہے ہیں
06:51اور بچوں کے سامنے کہہ رہے ہیں
06:52بچوں کو عملا
06:53بچے سن کر
06:55اور دیکھ کر
06:57جتنا اثر لیتے ہیں
06:58اتنا پڑھائی لکھائی
07:00سارے ٹولز ایک طرف
07:01جتنا وہ دیکھ کر
07:03بچے کی یہ سائکی ہے
07:04جتنا دیکھ کر وہ سیکھتا ہے
07:06اتنا اور کسی جیسے نہیں سیکھتا
07:08تو خدا رہا
07:09اگر اپنے گھر کو
07:11جنت کا نمونہ بنانا ہے
07:12تو ہمیں آقا علیہ السلام کی
07:14اس سنت کو اپنانا ہوگا
07:15کہ جیسے وہ بچوں کو پیار دیتے تھے
07:18اپنے بچوں کو چھوڑیے
07:20اپنے بچوں کے بچوں کو
07:21حسنین کریمین کو
07:23سبحان اللہ سیدہ شباب اہل جنت الحسن والحسین
07:27اپنے کندوں پر بٹھا کر
07:28بزار تشریف لیا کرتے تھے
07:30اور نماز پڑھا رہے ہیں
07:32فرض نماز
07:33اور وہ سجدے کی حالت میں
07:36امام الانبیاء کے کندوں پر سوار ہو جاتے ہیں
07:38وہاں جو پہرے پہ صحابہ موجود
07:41وہ آگے بڑھتے ہیں
07:42نماز کی حالت میں
07:43امام الانبیاء اشارہ فرماتے ہیں
07:45کہ رک جاؤ
07:45جب تک یہ حسنین کریمین
07:48میرے کندوں پر سوار رہیں گے
07:49اس وقت تک سجدے کو لمبا کر کے رکھیں گے
07:52یہ کیا بچایا تعلیمات دیکھ
07:54آج تو ہمارے گھر میں کوئی مہمان آجے
07:56تو ہم بچوں کو
07:58اپنی رینگ روم سے باہر نکال دیتے ہیں
08:00کہ بچے پتہ نہیں کیا کر دیں گے
08:01خدارہ
08:02جس کھانے میں
08:03جس جگہ پر بچے موجود ہوتے ہیں
08:06اللہ کی رحمتیں
08:07برکتیں نازل ہوتے ہیں
08:08فرما اس کھانے کا حساب نہیں ہوتا
08:10اور ہم اسی رحمت و برکتوں کو باہر نکال رہے ہیں
08:13اور آ کے دم کروا رہے ہیں
08:14جی میرا بچہ بڑی شرارتیں کر رہا ہے
08:17بچہ شرارت نہیں کرے گا تو
08:18بچے کی فطرت میں ہیں
08:22بچے کی شرارتوں کو قبول کریں
08:24اور رب نے جو اس میں سکون رکھا ہے
08:26امام الانبیاء
08:27حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
08:29ان کے لئے سواری بن رہے ہیں
08:31اور اوپر بٹھا کے
08:32یوں پیچھے مڑ کے کہہ رہے ہیں
08:34کہ سواری پسند آئی ہے میرے بچوں
08:36ایک مرتبہ تشریف لے جا رہے ہیں سوار کر کے
08:39سینا مرے فاروق رضی اللہ تعالیٰ دیکھ کے فرمایا
08:41نعمل نعمل مرکوب مرکوب کما
08:45کیا خوبصورت سواری تمہیں رب نے عطا فرمائی ہے
08:48میرے شہداد ہو
08:48تو امام الانبیاء نے مسکراتے جملے کو پورا فرمایا
08:52فرمایا جیسے سواری سب سے عالی ہے
08:54نعمل راکیبان سوار بھی سب سے پیارا ہے
08:57اور اپنے بچوں کو چوم بھی رہے ہیں
09:04تو ہم نے دیکھا سونگا پہلی سونگنا کا عمل پہلی مرتبہ دیکھا
09:08فرمایا ان سے جنت کی خوشبو آتی ہے
09:11ہم بھی اپنے بچوں کو اس سنت کو ادا کرتے ہیں
09:14بچوں کو چومیں بھی سونگیں بھی
09:16اپنے بچوں کو اپنے ساتھ لگائیں
09:18جو والدین کے اندر سے شعائیں نکل کر
09:22جو بچوں کو پروان چڑھا سکتی ہیں
09:24وہ کوئی چیز نہیں چڑھا سکتی ہیں
09:25امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم
09:27اپنے گھر والوں کے ساتھ
09:28امام خدیجہ رب کی کروڑ و رحمتیں ہماری ماں پر نازل ہوں
09:32سبحان اللہ
09:34امام آشاء فرماتی ہیں
09:35کہ اکثر امام خدیجہ کا ذکر کر رہے ہیں
09:38اکثر
09:38اور جب کبھی جانور کو بکرا وغیرہ
09:42کو بکری وغیرہ زبا کرنے کا موقع آتا
09:44تو اللہ کے محبوب علیہ السلام
09:46امام خدیجہ کی سہیلیوں کی طرف
09:48امام خدیجہ دنیا سے تشریف لے جا چکی ہیں
09:50تو ان کی جو تعلق والی تھی
09:53ان کے لیے گوشت بجوار رہی ہیں
09:58جا کے تعلق والی تھی
09:59اتنا پیار
10:01اور فرمایا
10:02کہ جو بندہ اپنے گھر والوں کے ساتھ اچھا ہے
10:06وہ حقیقت میں کائنات میں
10:08سب سے اچھے انسانوں میں
10:10رب کے کاغذوں میں شمار ہوگا
10:12اور ربی کا مقولہ ہے
10:13یغلبہن اللعیم ویغلبنالکریم
10:16کریم آدمی ان کے جائز ناز نخر برداشت کرتا ہے
10:20کریم آدمی
10:21اور کمینہ بھی کاف سے ہے
10:23فرمہ جو کریم
10:24جو ان کے ناز نخر برداشت نہیں کرتا
10:27وہ کریم نہیں رہتا
10:29وہ کچھ اور ہی بن جاتا ہے
10:31فمیہ سوٹ روٹنا
10:33امی عائشہ کی سنت
10:35منانا امام الانبیاء کی سنت
10:37تو گھر والے روٹتے ہیں ناز نخر میں
10:39ہمامان کے اندر
10:40اور ہم اس کو پتہ نہیں کیا سمجھ لیتے ہیں
10:42اپنے آپ کو اتنا ٹینشنوں میں سوار کیا ہوا ہے
10:44کہ ہمیں ان کے محبت پیار ہوئی چیزیں
10:47سمجھ میں نہیں آرہے
10:48اس لئے آقا کریم علیہ السلام فرما رہے ہیں
10:56کہ تم میں سے سب سے بہتنی وہ ہے
10:58جو اپنے گھر والوں کے ساتھ
10:59اچھے طریقے سے پیش ہے
11:00آپ علیہ السلام کی گیارہ ازواج ہیں
11:05تو جب کپڑا بغیرہ
11:07امام خدیجہ کے بعد
11:07پھر بعد میں دس شادیاں تقریبا فرمائیں
11:09تو سب کے لئے ایک جیسا کپڑا
11:13ایک جیسا وقت
11:14ایک جیسا سارے معاملات
11:16سفر پہ جانا تو قرآن دازی
11:18یعنی کہ ان کو لے جائیں
11:19یعنی قرآن دازی
11:20جس کا نام آگے ان کو لے کے جا رہے ہیں
11:22ایسے ہی وقت ایک جیسا دیا جا رہا ہے
11:25کپڑا ایک جیسا دیا جا رہا ہے
11:26کھانا ایک جیسا دیا جا رہا ہے
11:28احتدال کی کیفیت لے کے جا رہے ہیں
11:31اپنے گھر والوں سے پیار
11:32اپنے بچوں سے پیار
11:34حضرت ابراہیم
11:35چار میل کے فاصلے پر
11:37ان کو
11:38عوالی مدینہ کے اندر
11:39ان کو ٹھرائے ہوا تھا
11:41اللہ کے محبوب علیہ الصلاة والسلام
11:43باوجود نظافت تباعت کے
11:45وہ گاؤں کا محول
11:47وہاں پر وہ دھوان
11:48وہ نظافت نہیں
11:49جو مدینہ منورہ میں ہے
11:50لیکن اللہ کے محبوب
11:52اپنے بیٹے کی محبت میں
11:54بار بار وہاں تشریف لے جائے کرتے تھے
11:56اور اپنے بچے سے ملکے آتے تھے
11:58حضرت شیمہ
11:59اللہ کے محبوب علیہ الصلاة والسلام کی
12:03حلیمہ کی بیٹی ہے
12:04تو رضائی بہن ہوئی
12:06وہ تشریف لاتی ہیں
12:08ہنین کے موقع پر جب پتہ لگتا ہے
12:10کہ میری بہن آئی ہے
12:12تو بہن کے صدقے
12:13بہن کی برکت سے
12:15جتنے وہ اس وقت قیدی کٹھے ہوئے
12:17سب کو ازاد کر دیا
12:18کہ میری بہن کی نسبت والے یہ لوگ ہیں
12:20میری بہن کے قبیلے والے یہ لوگ ہیں
12:23حالانکہ کتنی تکلیف
12:24اس قبیلے سے پہنچے آپ کی سوچ ہوگی
12:26لیکن بہن کی نسبت سامنے آتی ہے
12:28تو اللہ کے محبوب علیہ الصلاة والسلام
12:30رشتوں کا تقدس بتا رہے ہیں
12:36جس نے دو بہنوں کی
12:37یا دو بیٹیوں کی پروش کی
12:39شادی کروائی
12:40تعلیم تربیت کی فکر کی
12:41بعد میں بھی خیر خبر لیتا رہا
12:47جیسے یہ دو انگلیں اکٹھیں ہیں
12:49ایسے کل قیامت میں ہم اکٹھے ہوں
12:50امی جان امی آشا کیا فرماتی ہیں
12:52کہ اللہ کے محبوب علیہ الصلاة والسلام
12:55کبھی میرے ساتھ دوڑ لگا رہے ہیں
12:56کبھی امام الانبیاء آگے تشریف لے جا رہے ہیں
13:00کبھی امام الانبیاء کے ساتھ
13:02میں کرتے باغتے باغتے
13:04میں آگے چلی گئی
13:05آپ علیہ الصلاة والسلام
13:06اس پہ بھی مسکر رہے ہیں
13:07اور اما آشا فرماری ہیں
13:09یہ اس کا بدلہ
13:10کبھی اللہ کے محبوب فرماری ہیں
13:11ایک دفعہ تم آگے
13:13ایک دفعہ میں
13:13تو میں اس کے بدلہ
13:15میں نے یہ لے لیا
13:16کبھی اللہ کے محبوب علیہ الصلاة والسلام
13:18کھیل ہو رہا ہے
13:20تو یہاں کندے پہ
13:21انہوں نے سر رکھا
13:22جتنی دیر تک
13:23کھیل کو دیکھتی رہیں
13:25اللہ کے محبوب علیہ الصلاة والسلام
13:27اس وقت تک
13:28اپنے گھر والوں کو
13:29ایسی جگہ پر لے کے جانا
13:31جس سے تفریح
13:32جائز تفریح
13:33جس کی شریعت نے اجازت دی ہے
13:34ضرور لے کے جانا چاہیے
13:36سیاہی مقامات
13:37سیاحتی مقامات
13:38یا ایسی جگہ
13:39جہاں انچان جا کے فریش ہو
13:41اور کوئی نجائز
13:42اور حرام
13:43وہاں پر مرتک ارتکاب نہ ہو
13:44کسی گناہ کا
13:45تو ضرور
13:46گھر والوں کو
13:46لے کے جانا چاہیے
13:48سیاحتی مقامات
13:49پر ضرور لے کے جائیں
13:50اپنے گھر والوں کے ساتھ
13:51وقت دیں
13:51امام الانبیاء
13:52کھیل دکھا رہے ہیں
13:53دوڑ لگا رہے ہیں
13:54کس لیے
13:58اور
13:59امی جنہمی آئیشہ
14:00پانی پی رہی ہیں
14:01اب محلن یہ آئیشہ
14:02ٹھہر جانا
14:02اسی جگہ پر
14:03ہونڈ لگا کر پانی پی رہے ہیں
14:05ایک دوسرے کے
14:06موہ میں لکمہ
14:07یہ میاں بیوی
14:08جو یہ عمل کرتے ہیں
14:08اللہ کے فضل و کرم سے
14:09اتنا بڑا یہ وظیفہ
14:10آپ کو عرض کر رہا ہوں
14:11اس گھر میں
14:12اللہ کے فضل و کرم سے
14:13ہمیشہ رحمتیں
14:14برکتیں نازل ہوں گی
14:15اس لیے
14:16ترخواست ہے
14:17کہ گھر کے اندر
14:18ہم ان سنتوں کو
14:20لانے کی کوشش کریں
14:21اور ہو سکے
14:21تو یہ وظیفہ
14:22یا ودودو
14:23یا اللہ
14:24یا ودودو
14:25یا اللہ
14:25اس کو کسر سے پڑھیں
14:27اور گھروں میں
14:28انشاءاللہ
14:28بڑی برکتیں
14:29رحمتیں نازل ہوں گی
14:30اور اللہ
14:30ہمارے گھروں کے اندر
14:31محبت اور اتفاق
14:32کو پیدا فرمائے
Comments

Recommended