Dars e Quran - Rabi ul Awwal Special
Speaker: Allama Shuja Uddin Shaikh
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
#Darsequran #RabiulAwwalSpecial #aryqtv #Shujauddinshaikh
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Speaker: Allama Shuja Uddin Shaikh
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
#Darsequran #RabiulAwwalSpecial #aryqtv #Shujauddinshaikh
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:32Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:34Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:36Alhamdulillah
04:38Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:40Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:42Alhamdulillah
04:44Alhamdulillah
05:14Alhamdulillah
05:16Alhamdulillah
05:46Alhamdulillah
05:48Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillah
05:50Alhamdulillah
05:51Alhamdulillah
05:52Alhamdulillah
05:54Alhamdulillah
05:56Alhamdulillah
05:58Alhamdulillah
06:28Alhamdulillah
06:30Alhamdulillah
06:56He said,
07:26Amin Amin Amin Amin
07:27AminOr jab emam sáp
07:30Urdow me ignore anggresi me
07:32Or pirate Female ni market
07:33Sears like we are no surrender
07:34Amin ki dyas anti agpetDA
07:36Amin Amin
07:39Bıyorum
07:42Ad light
07:42aldean ko sirf parda nahi
07:44B efforts mangangan ai
07:45T Grey jamais
07:45Ad basta
07:48Ad we get
07:49False
07:49Agil yaya bas
07:51Adhiya
07:53Jaba
07:54Adhi
07:55اور سکھائی کس نے
07:56اللہ نے
07:57جب بندہ مانگتا ہے
07:58توجہ سے
07:59رَبَّنَا لَا تُوَاخِدْنَا اِنَّسِيْنَا
08:02تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
08:03قَدْ فَعَلْتْ
08:04میں یہ کر چکا
08:05حدیث میں الفاظ ہیں
08:06اللہ تعالیٰ جواب دیتا ہے
08:07بَلَا میں یہ کر چکا
08:09یہ میں دے چکا
08:10کس قدر بڑی بات ہے
08:11کتنی گارنٹی ہے
08:12کہ اللہ فرمارا ہے
08:13میں یہ کر چکا
08:14میں یہ دے چکا
08:15اللہ اتنی گارنٹی دے رہا ہے
08:17تو پھر ہمیں بھی دعا
08:18صرف پڑھنی نہیں چاہیے
08:20بلکہ مانگنی چاہیے
08:21یہ تیسری بات آگئی
08:23ہم البقرہ کی آیت
08:24285 کا مطالعہ کریں گے
08:26البتہ 286 بھی
08:27ان دو آیات میں شامل ہے
08:29جو میراج کی شبتہ ہوئیں
08:30اور اگلی آیت آیت
08:31286 جو آخری آیت
08:33صورت البقرہ کی
08:34اس میں بڑی عظیم دعائیں
08:36اللہ تعالیٰ نے سکھائیں
08:37تو وہ صرف پڑھنی نہیں چاہیے
08:38بلکہ مانگنی چاہیے
08:40اور مانگیں گے
08:41تب جب ہم سمجھیں گے
08:42تو ان آیات کا ترجمہ بھی
08:44ہمیں یاد کرنا چاہیے
08:45تاکہ دعا صرف پڑھ ہی نہ جائے
08:47بلکہ مانگی بھی جائے
08:49اب آئیے
08:50ان تفصینات کے بعد
08:52آج کی زیر مطالعہ آیت
08:53کونسی درس قرآن میں
08:54صورت البقرہ آیت
08:55285 اس کا مطالعہ کرتے ہیں
08:58اشارت ہوا
08:59آمن الرسول بما انزن
09:02رسول صلی اللہ علیہ وسلم
09:06اس پر ایمان لائے
09:07جو ان پر ان کے رب کی طرف سے نازل کیا گیا
09:10والمؤمنون
09:11اور تمام ایمان والے بھی ایمان لائے
09:13بڑا دلچس مقام ہے
09:15اور عجیب بھی محسوس ہوگا
09:16رسول ایمان لائے
09:18کیا مطلب
09:18دیکھئے
09:19اللہ تعالیٰ نے اپنی وحی
09:21اپنی ہدایت
09:22آخری امت کے لیے
09:24کس کو عطا فرمائی
09:26رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو
09:28تو وہ بھی اللہ پر ایمان رکھتے ہیں
09:31اور وہ بھی
09:32اللہ کی عطا کردہ
09:33وحی پر ایمان رکھتے ہیں
09:34اور وہ بھی
09:35اللہ تعالیٰ کی تعلیمات
09:36جو اللہ نے وحی کے طور پر
09:37انسانیت کی رہنمائی کے لیے
09:39عطا فرمائی
09:39اس پر ایمان رکھتے ہیں
09:41اور اگلی بات
09:42صرف ایمان نہیں رکھتے
09:43سب سے پہلے
09:44اول اول
09:45عمل کرنے والے بھی ہیں
09:46اللہ تعالیٰ نے
09:47رسولوں سے
09:48قرآن پاک میں کہلوایا
09:49وَأَنَا أَوَّلُ الْمُسْلِمِينَ
09:51میں پہلا پہلا مسلم ہوں
09:53تو جب رسول لوگوں کے سامنے
09:55تعلیم پیش کرتے
09:56تو پہلے خود عمل بھی
09:57کرتے ہیں
09:58یہاں کیا بات آئی
09:59آمَنَا رَسُولُ بِمَا
10:01اُنزِلَ إِلَيْهِ مِن رَبِّهِ
10:02وَالْمُؤْمِنُونَ
10:03رسول اس پر ایمان لائے
10:05جو ان پر ان کے رب کی طرف سے
10:06نازل کیا گیا
10:07تو رسول اکرم علیہ السلام پر
10:09کیا نازل ہوا
10:10قرآن حکیم
10:11البتہ یاد رہے
10:12قرآن حکیم کے علاوہ بھی
10:14رسول اللہ علیہ السلام پر
10:15وحی نازل ہوتی تھی
10:16جس کو ہم حدیث یا
10:18سنت کہتے ہیں
10:19اللہ تعالیٰ نے
10:20قرآن پاک بھی حضور پر نازل فرمایا
10:22اور قرآن پاک کے علاوہ بھی
10:24رسول اللہ پر وحی کا نزول ہوا
10:26عام طور پر اس کو
10:27حدیث و سنت رسول کہتے ہیں
10:29صلی اللہ علیہ وسلم
10:30بات لیر ہو رہی
10:31قرآن بھی نازل ہوا
10:32اور یہ حدیث ہے حضور کی
10:34حدیث سننے ابی دعود میں
10:36اللہ کے رسول علیہ السلام نے فرمایا
10:38کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے
10:39قرآن بھی عطا فرمایا
10:41ومثلہو اور اس جیسا
10:43اور بھی عطا فرمایا
10:44جیسے قرآن وحی کے ذریعے
10:45حضور کو عطا ہوا
10:47تو قرآن پاک کی تشریح
10:48قرآن پاک کا بیان
10:49قرآن پاک کے علاوہ بھی وحی
10:51حضور علیہ السلام کو عطا ہوئی
10:53تو سب سے سب سے پہلے
11:01کرنے والے کون خود حضور علیہ السلام
11:03کلیر ہو گئی بات
11:04یہاں اشاد ہوا
11:05رسول علیہ السلام ایمان لائے
11:11اس پر جو ان پر ان کے رب کی طرف سے نازل کیا گیا
11:13والمؤمنون اور تمام ایمان والے بھی ایمان لائے
11:16اب ایک اور اہم بات
11:17تمام ایمان والے کس پر ایمان لائے
11:19اول وہ حضور پر ایمان لائے
11:21صلی اللہ علیہ وسلم
11:23بڑی اہم بات ہے
11:24دیکھئے علماء نے
11:25ایمان کی ایک تعریف بیان کی ہے
11:28سادہ الفاظ میں ارشت کرتا ہوں آپ کے سامنے
11:30ایمان کی سیز کا نام ہے
11:31تو علماء نے لکھا
11:33تصدیقم بما جاء بہن نبی صلی اللہ علیہ وسلم
11:37تصدیقم بما جاء النبی صلی اللہ علیہ وسلم
11:41ہر وہ خبر
11:42ہر وہ بات
11:44جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے بتائی
11:47اس کو ماننا ایمان ہے
11:49تو یہ ہم مانتے ہی حضور پر نازل ہوا
11:52حضور نے بتایا تو ہم نے مانا یہ اللہ کا کلام
11:55ہم اللہ تعالیٰ کو مانتے ہیں
11:57مگر اس تفصیل کے مطابق
11:59جو حضور علیہ وسلم نے ہمیں عطا فرمائی ہے
12:02تو ہمارا ایمان کس بنیاد پر کھڑا ہے
12:04تصدیقم بما جاء بہن نبی صلی اللہ علیہ وسلم
12:09جو خبر حضور نے عطا فرمائی
12:11جو بات حضور نے عطا فرمائی
12:13بیان فرمائی
12:14اس کو ماننا یہ ایمان ہے
12:16ٹھیک ہو گیا
12:17ہاں پھر تفصیل ہے
12:18ایک ہے ایمانیات
12:20بشمن سے ہم ایمان مجمل
12:22اور ایمان مفصل
12:23ابھی ذکر آ جائے گا
12:25تو ایمانیات بھی حضور نے سکھائیں
12:27عبادات کس نے سکھائیں
12:28حضور نے سکھائیں
12:29معاملات کی تعلیم کس نے دی
12:31حضور نے دی صلی اللہ علیہ وسلم
12:32پھر تفسیل آ جائے گی
12:34لیکن اصولی بات کیا ہے
12:36تصدیقم بما جاء بہن نبی
12:37صلی اللہ علیہ وسلم
12:39جو خبر حضور نے دی
12:41جو بات حضور نے بیان فرمائی
12:42اس کی تصدیق کرنا یہ کیا ہے
12:44ایمان ہے
12:45ٹھیک ہو گیا
12:46اور ایک عجیب بات
12:47بعض ایسی واتے بھی ہیں
12:49جن کا ذکر برائحراس قرآن پاک میں نہیں
12:51بعض بلکہ کئی ایسی واتے بھی ہیں
12:55جن کا برائحراس ذکر قرآن پاک میں نہیں
12:58مگر ہم مانتے ہیں
12:59اور اگر نہیں مانیں گے
13:00تو مشکل میں پڑ جائیں گے
13:01مثلا دجال
13:03دجال کو جانتے ہیں نا
13:06حضور نے بتایا
13:06صلی اللہ علیہ وسلم
13:07قرآنِ کریم میں دجال کا لفظ نہیں ملے گا آپ کو
13:10قرآنِ پاک میں دجال کا نام نہیں ملے گا
13:13قرآن پاک میں دجال کے بارے میں تفصیل نہیں ملے گی
13:16حضور کی حدیث میں ملے گی
13:17اور حضور نے یہاں تک بتایا
13:19کہ آدم علیہ السلام کی پیدائش سے لے کے
13:21قیامت کے برپا ہونے تک
13:23کوئی فتنہ دجال کے فتنے سے بڑا فتنہ نہیں ہے
13:27اب جو حضور کی سنت کو نہ مانے
13:29حضور کی حدیث کو نہ مانے صلی اللہ علیہ وسلم
13:32تو کیا وہ دجال کے فتنے سے بچ سکے گا
13:34سوالی پیدا نہیں ہوتا
13:35تو میں نے اس لئے کہا
13:37کہ کئی باتیں ایسے بھی ہیں جو براہ راست قرآن پاک میں نہیں
13:40براہ راست قرآن پاک میں نہیں ہیں
13:42اگر نہیں مانیں گے تو مشکل میں پڑ جائیں گے
13:44تو ایمان کیا ہے
13:45تصدیق بما جاہ بن نبی صلی اللہ علیہ وسلم
13:48ہر وہ خبر ہر وہ بات جو نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمائی
13:52اس کی تصدیق کرنا کیا ہے ایمان
13:54البتہ اگلی آیت میں ایمانیات کا ذکر آئے گا
13:57عبادات کا ذکر یہاں نہیں
13:59معاملات کا ذکر یہاں پر نہیں
14:01اخلاقیات کا بیان یہاں پر نہیں
14:03شریعت کے احکامات کا بیان یہاں پر نہیں
14:05وہ اور مقامات پر ہے
14:06قرآن پاک میں اگلی آیت
14:08بلکہ اگلے الفاظ جو آیت کے ہیں
14:10اگلے الفاظ جو آیت کے ہیں
14:12اس میں اب ایمانیات کا بیان آئے گا
14:14اور توجہ کیجئے گا
14:16چند باتوں کا ذکر پہلے اور ایک بات کا ذکر آخر میں آئے گا
14:19آئیے آگے چلتے ہیں
14:20اشاد ہوا
14:21کلن آمنا
14:23کتنی باتیں
14:28چار
14:29وہ سب کے سب ایمان والے
14:32کس پر ایمان لائے
14:33اللہ پر
14:33اور اس کے فرشتوں پر
14:36اور اس کی کتابوں پر
14:38اور اس کے رسولوں پر
14:40اللہ پر
14:42فرشتوں پر
14:43کتابوں پر
14:44اور رسولوں پر
14:45ابھی بظاہر کونسا ایمان یہاں نظر نہیں آرہا
14:48آخرت والا
14:49بجائز کے کہ میں آپ سے سوال بوچھو میں نے خود ہی بتا دیا
14:52ذہن میں
14:53ابھی آیت مکمل نہیں ہوئی
14:54ابھی آیت مکمل نہیں ہوئی
14:56ابھی چار ایمانیات کا ذکر ہے
14:57اللہ پر
14:58اور اس کے فرشتوں پر
14:59اور اس کی کتابوں پر
15:01اور اس کے رسولوں پر
15:01ابھی آخرت کا ایمان
15:02نہیں
15:03ان الفاظ میں نہیں ہے
15:04آگے دیکھتے ہیں
15:05آرہے کی نہیں آرہے
15:06دیکھتے ہیں انشاءاللہ
15:07تو اللہ تعالیٰ پر ایمان
15:08فرشتوں پر ایمان
15:09کتابوں پر ایمان
15:10رسولوں پر ایمان
15:11ابھی میں نے ارس کی
15:12تو آپ نے فوراں جواب دیا
15:13بچپن سے ہم پڑھتے ہیں
15:15ایک ہے ایمان مجمل
15:17اچھا کبھی کبھی کچھ بچے کہتے ہیں
15:18مجمل
15:19مجمل
15:20نہیں
15:20صحیح طفل کیا ہے
15:21مجمل
15:22اور انگلیش میں کہیں گے
15:23ناظرین کرام
15:23سمرائزد بلیف
15:25مختصر الفاظ میں ایمان کا بیان
15:27تو ایمان مجمل کیا ہے
15:28سرسری انداز میں
15:30مجمل انداز میں
15:32مختصر الفاظ میں
15:33ایمان کا بیان
15:34وہاں پر صرف توحید کا ذکر آتا ہے
15:36یاد آگیا
15:46پوچھنی نا میں
15:47یاد تو آگیا ہوگا
15:48ٹھیک ہے
15:48میں اللہ پر ایمان لایا
15:50جیسا کہ وہ ہے
15:50اپنی ذات اور صفات کے ساتھ
15:52اور میں اس کے تمام
15:53احکام کو قبول کیا
15:54زبان سے اقرار کیا
15:55دل سے تصدیق کی
15:57اچھے دو باتیں یہ
15:58ایک ہے زبان کا اقرار
15:59ایک ہے دل کی تصدیق
16:00منافقین کے پاس کونسا ایمان تھا
16:02زبان کے اقرار والا تھا
16:05دل کی تصدیق والا نہیں تھا
16:07دعوے بڑے تھے
16:08لیکن دل میں ایمان نہیں تھا
16:09تو دونوں ضروری ہیں
16:10زبان کا اقرار بھی ضروری
16:12دل کی تصدیق بھی ضروری
16:14اور جب ایمان دل میں ہوگا
16:15تو عمل ثبوت پیش کرے گا
16:16مسلمان کلمے کا دعویٰ کرے
16:18اور نماز عدہ نہ کرے
16:19تو سچا ایمان ہے اس کے پاس
16:20نہیں نماز بتائے گی ایمان والا ہے
16:22شراب حرام سے بچنا بتائے گا
16:24کہ ایمان والا ہے
16:25یہ کیسے ممکن ہے
16:26مسلمان ہے
16:27اور جھوہ کھیلے شراب پیئے
16:29جھوہ کھیلے
16:29اور کوئی اور حرام کام کرے
16:31سوالی پیدا نہیں ہوتا
16:32خیر
16:33تو ایک ہے اقرارم باللسان
16:34ایک ہے تصدیقم بالقل
16:36یہ تو اشارہ ہو گیا
16:37یہ ایمان مجمل
16:38ایمان مجمل میں صرف ایک ایمان کا بیان ہے
16:41کس پر؟
16:42اللہ پر
16:43کیا مطلب؟
16:44باقی سارے ایمان
16:45اللہ کو ماننے کے نتیجے میں آ جاتے ہیں
16:47اللہ ہے الہادی
16:49ہدایت دینے والا
16:50تو اللہ نے ہدایت کس کے ذریعے دی؟
16:52کتاب کے ذریعے سے
16:53رسول کے ذریعے سے
16:54تو اللہ کو ماننے کے نتیجے میں
16:56رسالت پر ایمان بھی شامل ہو جائے گا
16:58سمجھ رہے ہیں؟
16:59اس لئے اس کو ایمان مجمل کہتے ہیں
17:01اچھا آخرت
17:02اللہ کی صفت العدل
17:03عدل فرمانے والا
17:04تو سارے فیصلے بالاخر کہاں ہونے؟
17:07آخرت میں
17:08تو اللہ کی صفت عدل کا اظہار بالاخر کہاں ہوگا؟
17:12آخرت میں
17:12تو اللہ کو ماننے کا نتیجہ
17:14یہ تقاضہ یہ بھی ہے
17:16کہ بندہ آخرت کو
17:17مانے
17:18اب آپ کہیں گے
17:19فرشتوں پر ایمان کہاں سے آئے گا؟
17:21تو اللہ نے جو پیغمبروں کو
17:22وحی نازل فرمائی
17:23کس کے ذریعے سے؟
17:25فرشتوں کے ذریعے سے
17:26تو اللہ کو مانے
17:27تو پیغمبروں پر بھی ایمان شامل
17:29اللہ کو مانے
17:30فرشتوں پر بھی ایمان شامل
17:32اللہ کو مانے
17:33کتابوں پر ایمان شامل
17:34اللہ کو مانے
17:35آخرت پر بھی ایمان شامل
17:37اللہ کو مانے
17:38تقدیر پر بھی ایمان شامل
17:39جو کچھ ہو رہا ہے کس کے حکم سے ہو رہا ہے
17:41ٹھیک ہو گیا
17:42اس لیے ایمان مجمل میں
17:45ایک ہی ایمان کا ذکر ہے
17:47وہ ہے اللہ پر ایمان
17:48بات واضح ہو گئی
17:49اس لیے آپ لوگ بات بات سنتے ہیں
17:51کہ ہمارا بنیاد عقید
17:52عقید توحید ہے
17:53عقید توحید کو ماننے میں
17:55رسالت بھی شامل ہے
17:56آخرت بھی شامل ہے
17:57تقدیر بھی شامل ہے
17:59بات سمجھ رہے ہیں
18:00ہاں
18:00ایمان مجمل کو جب کھولیں گے
18:02تو ایمان مفصل آ جائے گا
18:04اور ایمان مفصل کیا ہے
18:06آمنت باللہ
18:07وملائکتی
18:08وکتبی
18:09ورسولی
18:09جی
18:10والیومی آخری
18:11والقدری
18:12خیری وشری
18:13من اللہ تعالی
18:14والبعث
18:15اب سب آگیا
18:16اللہ پر ایمان
18:17فرشتوں پر ایمان
18:18کتابوں پر ایمان
18:19رسولوں پر ایمان
18:20آخرت پر ایمان
18:21تقدیر پر ایمان
18:22مرنے کے بعد دوبارہ
18:23زندگی پر ایمان
18:30قوہید کو ماننے میں سب آ جائے گا
18:31اور مفصل میں
18:32تفسیرات آ گئی ہیں
18:33ہمارے سامنے
18:34بات واضح ہو گئی
18:35اب آئی الفاظ کی طرف دوبارہ
18:36کلن آمن باللہ
18:38وملائکتی
18:40وکتبی
18:41ورسولی
18:41سب کے سب ایمان
18:42اللہ تعالی پر
18:43اور اس کے فرشتوں پر
18:44اور اس کی کتابوں پر
18:45اور اس کے رسولوں پر
18:47ابھی کونسا ایمان
18:48یہاں پر نظر نہیں آ رہا
18:49آخرت پر
18:50ابھی چلتے ہیں
18:50ٹھیک ہے
18:51اگلے الفاظ
19:00نہیں کرتے
19:00کیا مطلب
19:01ہم تمام رسولوں پر
19:03ایمان رکھتے ہیں
19:03چاہے ان کے نام بھی
19:05ہمیں معلوم
19:06نہ ہو
19:06مشہور ایک روایت
19:07حدیث شریف میں ہے
19:08کتنے انبیاء
19:10اور رسول اللہ نے بھیجے
19:11سوالاک
19:12کتنے بھائی
19:14ایک مشہور روایت کے مطابق
19:15سوالاک
19:16ایک لاکھ چوبیس ہزار
19:17کمو بیش کتنا ہو گیا
19:17سوالاک انبیاء
19:18ایک مشہور روایت
19:19مسلم احمد کی ہے
19:20سوالاک انبیاء
19:21اور رسول اللہ تعالی نے بھیجے
19:23آپ کے علم ہے
19:24کہ قرآن پاک میں
19:24کتنے نبیوں کا
19:25رسولوں کے نام آئے
19:26چوبیس کے
19:27حضرت عزیر علیہ السلام کے بارے میں
19:29دونوں آ رہا ہیں
19:30اگر ان کا نام بھی شامل کریں
19:31تو قرآن پاک میں
19:33کتنے رسولوں
19:34اور نبیوں کا نام لیا گیا
19:35چوبیس
19:36باقیوں کے
19:38تو ہمیں نام بھی معلوم نہیں ہیں
19:40مگر ہم سب پر ایمان رکھتے ہیں
19:42اس کو کہتے ہیں
19:44رسول ہونے کے اعتبار سے
19:46نبی ہونے کے اعتبار سے
19:48ہم کسی میں فرق نہیں کرتے
19:50ہر دور میں
19:51اللہ تعالی نے
19:52جب جب جہاں جہاں
19:54جس کسی کو
19:55نبی یا رسول بنایا
19:56ان پر ہمارا ایمان ہے
19:58ہاں
19:58یہ سسلہ آدم علیہ السلام سے شروع تو ہوا
20:01مگر مکمل ہو گیا
20:02کس پر رسول اکرم
20:03صلی اللہ علیہ وسلم
20:04پھر ہمارا ختم نبوت پر بھی ایمان ہے
20:06اب نبی یا کرم علیہ السلام کے بعد
20:08کوئی رسول کوئی نبی نہیں
20:09لیکن جتنے بھی آئے
20:11چاہے ان کے مقامات ہمیں نہیں پتا
20:13ان کے علاقے نہیں پتا
20:14ان کا ٹائم نہیں پتا
20:15ان کا نام بھی نہیں پتا
20:16مگر ہمارا سب پر ایمان ہے
20:19اس معنی میں
20:20تمام رسولوں میں ہم فرق نہیں کرتے
20:22ایک بات ہو گئی
20:24ہاں
20:24رسولوں میں فضیرت کا فرق ہوگا
20:26سر سے بڑھ کر فضیرت کس کی ہے
20:28رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی
20:30تیسرا بارہ شروع ہوتا ہے
20:32قرآن پاک میں
20:33صورت البقرہ جاری ہے
20:39رسول فضلنا بعدهم على بعد
20:41یہ رسول ہیں
20:42ہم نے ان میں سے بعض کو
20:44بعض پر فضیرت عطا فرمائی
20:46عیسیٰ علیہ السلام کو
20:48اللہ تعالی نے روح اللہ قرار دیا
20:50موسیٰ علیہ السلام کو
20:51کلیم اللہ قرار دیا
20:53ابراہیم علیہ السلام کو
20:55خلیل اللہ قرار دیا
20:56اور امام الانبیاء
20:57خاتم الانبیاء حضور ہیں صلی اللہ علیہ وسلم
21:00یہ فضیرتیں ہو گئی نا
21:01تو فضیرتوں کا فرق تو ہے
21:03لیکن رسولوں کو ماننا
21:05انبیاء کو ماننا
21:07اس معاملے میں کوئی فرق نہیں ہے
21:09اب ایک اور اہم بات
21:10بہت توجہ رہے
21:11موسیٰ علیہ السلام کو
21:12ہم مسلمان مانتے ہیں نا
21:14اور ان کو نہ ماننے تو
21:15کیا مسلمان ہو سکتے ہیں نہیں
21:16عیسیٰ علیہ السلام کو
21:17ہم مانتے ہیں نا رسول
21:18نہ ماننے تو مسلمان ہو سکتے ہیں نہیں
21:20ہم براؤڈ مائنڈڈ ہیں
21:21کیا ہیں
21:22ہاں ہمارا دل بہت وسیع و بڑا ہے
21:24ہم تنگ نظر نہیں ہیں
21:25وسیع نظر ہے
21:27دنیا مسلمانوں کو کیا کہتی
21:28براؤڈ مائنڈڈ نہیں ہیں
21:29یہ لوگ تنگ نظر ہیں
21:30یہ لوگ نیرو مائنڈڈ ہیں
21:31دنیا میں کہتی
21:32حالکہ وہ لوگ جو یہودی ہیں
21:34وہ موسیٰ علیہ السلام کو مانتے
21:35رسول اللہ علیہ السلام کو نہیں مانتے
21:37جو لوگ نصارہ ہیں
21:38وہ عیسیٰ علیہ السلام کو مانتے
21:40رسول اللہ علیہ السلام کو نہیں مانتے
21:42اور ہم مسلمان
21:43موسیٰ علیہ السلام کو بھی مانتے
21:44عیسیٰ علیہ السلام کو بھی مانتے
21:46دعوت علیہ السلام کو بھی مانتے
21:47سلمان علیہ السلام کو مانتے
21:48تمام رسولوں کو مانتے
21:50جن کے نام نہیں مانتے
21:51ان کو بھی مانتے ہیں
21:52اب آپ سوچئے
21:53زیادہ broad minded
21:55ہمیں کے وہ ہیں
21:55ہاں
21:57اور تنگ نظر ہمیں کے وہ
21:58تنگ نظر وہ ہیں
21:59broad minded
22:00تو ہمیں
22:00الزام کس پر لگتا ہے
22:01ہم مسلمانوں پر خامخہ
22:02کے الزام لگتا ہے
22:03معادلہ
22:03بارحاد
22:04آگے فرمایا
22:05لا نفرقو بین آحد
22:07من رسولی
22:07ہم اللہ کے رسولوں میں سے
22:09کسی ایک میں بھی
22:10فرق نہیں کرتے
22:10ماننے میں سب برابر
22:12کسی ایک کا انکار کریں گے
22:13مسلمان نہیں ہو سکتے
22:14لیکن رسولوں کے درمیان
22:15درجات کا
22:16اور فضیلتوں کو
22:17فرق تو
22:18موجود ہے
22:18آگے الفاظ ہے
22:19وَقَالُوا سَمِعُنَا وَأَطَعْنَا
22:21اور انہوں نے کہا
22:22کہ ہم نے سنا
22:23اور ہم نے اطاعت کی
22:24دو باتیں ہیں
22:25الگ الگ
22:25ایک ہے سننا
22:26ایک ہے اطاعت کرنا
22:27کس نے کہا
22:28ایمان والوں نے
22:29کیا کہا
22:29ایمان والوں نے
22:30جو اللہ تعالیٰ نے فرمایا
22:32ہم نے سنا
22:32اور جو اللہ کے پیغمبر نے فرمایا
22:34ہم نے سنا
22:35اور ہم نے اطاعت کی
22:36میں سن کے
22:37سن سن کر
22:38سن نہیں ہو گئے
22:39سنیے گا
22:41کیا
22:41سن
22:42سن کر
22:43سن نہیں ہو گئے
22:44عمل بھی کیا ہم نے
22:45ہر چند گھنٹوں بعد
22:47ازان کی پکار آتی ہے نا
22:48اللہ اکبر
22:49حیعہ علی الصلاة
22:50تو سن لی
22:51آگے کیا ہے
22:52وَاطَعَانَ ہم نے نماز بھی عدا کی
22:53بھائی
22:54کیا خیال ہے
22:55تو صرف سننا کافی نہیں
22:57اطاعت بھی لازم ہے
22:58اللہ اور اللہ کے رسول کو بھی ماننا ہے
23:01اور اللہ اور اللہ کے رسول کی بھی
23:03ماننی ہے
23:04دوبارہ
23:05اللہ اور اللہ کے رسول کو بھی ماننا ہے
23:08اور اللہ اور اللہ کے رسول کی بھی
23:10ماننی ہے
23:11تو جو حکم اللہ عطا فرما دے
23:13جو حکم اللہ کے رسول علیہ السلام فرما دے
23:15اپنے آپ کو جھکا دینا ہے
23:17اور جس بات سے اللہ تعالیٰ
23:19اور اللہ کے رسول علیہ السلام
23:20منا فرما دے
23:21اس سے رک جانا ہے
23:22یہ ایمان والوں کی شان ہے
23:23سمیعنا ہم نے سنا
23:24وعطانا ہم نے اطاعت بھی کی
23:27آگے الفاظ
23:28اے ہمارے رب غفرانکا
23:31تُس سے مغفرت مانگتے ہیں
23:32تُس سے بخشش کا سوال کرتے ہیں
23:35استغفار بہت اہم بات ہے
23:37استغفار بہت اہم بات ہے
23:39اللہ کے پیغمبر علیہ السلام تو معصوم ہے نا
23:42خطاوں سے پاک ہے
23:43اللہ کے رسول علیہ السلام دن میں سو سو مرتبہ
23:46اور کبھی ایک نشیس میں ستر ستر مرتبہ استغفار کرتے تھے
23:49پیغمبروں کا استغفار تو درجات کی بلندی کے لیے ہوتا ہے
23:52ہم تو گناہگار ہیں
23:53اچھا وہ معصوم خطاوں سے پاک ہے
23:55اتنا استغفار کا اعتمام
23:57تو ہم گناہگاروں کو کس قدر استغفار کا اعتمام کرنا چاہئے
24:00اندازہ کیا جا سکتا ہے
24:03اور اللہ کے رسول علیہ السلام کی حدیث ہے
24:07جو استغفار کو لازم کر لے
24:09یعنی اس کے معمولات میں استغفار شامل ہو جائے
24:12استغفر اللہ ربی من کلی ذنبی ما توبوی لئی
24:15اور سمجھ کر
24:19بات آئی تھی نا
24:20پڑھنا نہیں ہے مانگنا ہے
24:22سمجھ کر
24:23یہ سب کیا ہے
24:31استغفار بخشش مانگنے کے قریمات
24:33سمجھ کر ادا کریں گے
24:35تو حضور فرماتے صلی اللہ علیہ وسلم
24:37جو استغفار کو لازم پکڑ لے
24:39یعنی لازم کر لے
24:41تو اللہ تعالی اس کے لئے کافی ہو جائے گا
24:43اللہ تعالی اس کے لئے کافی ہو جائے گا
24:46اللہ تعالی اس کے لئے کافی ہو جائے گا
24:48جب بندہ استغفار کرے گا
24:49تو یہ بھی تو خیال آئے گا
24:50کتنے گناہ کیے میں نے
24:51کتنی نافرمانیہ کی
24:52مسیوطیں کیوں آتی ہیں
24:54پریشانیہ کیوں آتی ہیں
24:55تکالیف کیوں آتی ہیں
24:55our main person
24:57when I say I love
24:58Allah forgive me
24:59Allah forgive me
25:00ma'baと
25:01ma'ba to
25:02ma'ba to
25:02ya'd
25:03ya'd
25:04ya'd
25:04ya'd
25:06ya'd
25:07ya'd
25:08ya'd
25:10ya'd
25:11ya'd
25:12ya'd
25:15ya'd
25:16ya'd
25:17ya'd
25:24ya'd
25:25and Allah's side of the way
25:55آیت نمبر 285
25:57285 کا مطالعہ کیا
25:59اس کا شان نزول بھی آگیا
26:00یہ دو آیات
26:01اگلی آیت کا ذکر آگیا
26:03ہم نے مطالعہ تو آیت نمبر 285 کا کیا
26:05البقرہ کی آخری دو آیات
26:07میراج کی شب عطا کی گئی
26:08اس قدر فضیرت
26:09اگلی آیت میں جو دعائیں ہیں
26:11وہ اللہ تعالی نے سکھائیں
26:12دعائیں پڑھنی نہیں بلکہ دعائیں
26:14مانگنی ہیں
26:15اور ان پر اللہ تعالی کی طرف سے جواب بھی آتا ہے
26:17جس آیت کا ہم نے مطالعہ کیا
26:25اور تمام ایمان والے بھی ایمان لائیں
26:27پھر ایمانیات میں سے توہید
26:29فرشتوں پر ایمان
26:30کتابوں پر ایمان
26:31رسولوں پر ایمان کا ذکر آیا
26:32اور آخر میں
26:33آخرت پر ایمان کا ذکر بھی آگیا
26:35ایمان مجمل اور ایمان مفصل کا بھی
26:38اشارتاً ذکر آگیا
26:40تمام رسولوں پر ہمارا ایمان ہے
26:42ماننے میں سب برابر
26:43لیکن رسولوں میں درجات اور فضیرت کا فرق تو
26:46ثابت شدہ بات ہے
26:47پھر یہ بات بھی آئی
26:48اللہ اور اللہ کے پیغمبر علیہ السلام کی بات کو
26:51سننا بھی ضروری
26:52مگر اطاعت بھی لازم
26:53سننے کے بعد عمل بھی کرنا ہے
26:56اور بخشش کا سوال
26:57استغفار کی اہمیت
26:58اور استغفار کی عظمت
27:00اس کا بھی تذکرہ ہمارے سامنے آیا
27:02اور بالکل آخر میں
27:03آخرت پر ایمان کا تذکرہ بھی سامنے آ گیا
27:05اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے
27:08ناظرین کرام الحمدللہ
27:09سورة البقرہ کی آئیت میں
27:11285 کا بیان مکمل ہوا
27:12اب موقع ہے سوالات کا
27:14آج دیکھتے ہیں
27:14ہمارے نوجوان ساتھیوں کے ذہنوں میں
27:16کیا سوالات اٹھیں
27:17کوشش کریں گے
27:18ان سوالات کے جوابات
27:19ہم آپ کی خدمت بھی پیش کریں
27:20تو بھئی پہلا سوال
27:21کن کی طرف سے آ رہا ہے
27:22موقع ہے آپ لوگوں کے لیے
27:24السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
27:26حضرت آپ نے
27:28ماشاءاللہ بہت زبردد بیان فرمایا
27:30آپ کے بیان میں ایک بات تھی
27:32آپ نے بتایا کہ
27:33انبیاء کرام علیہ السلام کی
27:35ذات جو ہے وہ معصوم ہے
27:36اور ایسے ہی فرشتوں کے لیے
27:38معصوم لفظ استعمال کیا جاتا ہے
27:39لیکن ہماری یہاں
27:41لوگ بچوں کے لیے بھی
27:42خاص طور پر استعمال کر دیتے ہیں
27:43کہ معصوم بچے ہیں
27:44تو یہ استعمال کرنا
27:45لفظ معصوم کیسا ہے
27:47ماشاءاللہ
27:48بہت اچھا آپ کا سوال ہے
27:50اور تھوڑا سا ٹیکنیکل بھی ہے
27:51کہ انبیاء علیہ السلام
27:53معصوم خطاؤں سے پاک ہوا کرتے ہیں
27:56تو اب یہ لفظ معصوم
27:57چھوٹے بچوں کے لیے استعمال کرنا
27:59کیسا ہے
28:00تو دیکھیں جب ہم
28:01چھوٹے بچوں کے لیے استعمال کرتے ہیں
28:03اور اردو زبان میں استعمال کرتے ہیں
28:05تو وہ جو خاص
28:06عقیدے والا پہلو ہے
28:08وہ ہمارے ذہن میں
28:09اس وقت نہیں ہوتا
28:10ہاں ہم بچوں
28:11بھئی بچہ ہے
28:12اس نے اگر
28:13چھوٹا بچہ
28:14دو چار پانچ سال کا
28:15اگر ٹیبل کو تھوڑا نقصان پہنچ گیا
28:17تو چھوڑو بھئی بچے ہیں
28:18تو معصوم ہوتا ہے
28:18ہم ان سے کیا پھڑا کرنا
28:19تو یہ مفہوم ذہن میں ہوتا ہے
28:21تو زیادہ سے زیادہ
28:22ہم یہ کہہ سکتے
28:23کہ اس وقت کسی کے ذہن میں
28:24وہ عقیدے والا مفہوم نہیں ہوتا
28:26نمبر ایک
28:27اور جو بچے نابالے ہوتے ہیں
28:29ان کی کوئی پکڑ بھی
28:30اللہ تعالیٰ کیا نہیں ہے
28:31اس معنی میں
28:32کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے
28:33لیکن
28:34اگر ہم سمجھتے ہیں کہ نہیں
28:35اس میں اگر ہم احتیاط کرنے
28:36تو کیا یہ اچھی بات ہے
28:37تو ہم پھر کوئی لفظ بدل دیں
28:39بھئی چھوٹے بچے تو ایسے ہیں
28:40کہ جن سے کوئی گناہ نہیں ہوتا
28:41یا چھوٹے بچے تو ایسے ہیں
28:43کہ یہ جملہ کہنا پڑے گا
28:44آپ کو ہمیں
28:45ٹھیک ہے
28:45تو اگر کسی کو زیادہ محسوس ہو رہا ہے
28:48تو یہ لفظ استعمال نہ کریں
28:49بھئی کہتا بھئی چھوٹا بچہ ہے
28:50تو کونسی بڑی بات
28:51کونسی قیامت آ جائے گی
28:52البتہ
28:53ایک لفظ ہے
28:54بلکہ دو الفاظ ہیں
28:56جو ہمارے بچوں کے لئے استعمال ہو جاتے ہیں
28:58میں چاہتا ہوں
28:58وہ ناظرین کے سامنے آ جائیں
28:59پتہ ہے کیا ہے
29:00چھوٹے بچے جب زرہ کچھ
29:02پلس منس الٹی سیدھی حرکت کرتے ہیں
29:04تو پتہ ہے لوگ کیا کہتے ہیں
29:05بڑا ہی شیطان ہے
29:06اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا الْحِ وَرَاجِونَ
29:08کیا کہتے ہیں
29:09چھوٹا بھی نہیں کیا کہتے ہیں
29:11وہ شیطان مردود تو
29:13اللہ سبحان و تعالیٰ
29:14نے اس کو اپنی رحمت سے دور کر دی
29:16ہمارا دشمن
29:17اور اب اپنے پیارے سیکیور سے
29:18بچوں کو کیا کہتے ہیں
29:19بڑا ہی شیطان
29:20یہ بالکل نہیں کہنا چاہیے
29:21اور کبھی کبھی کہتے ہیں
29:22بڑا ہی شریر ہے
29:23کیا کہتے ہیں
29:24ہاں شریر جو ہے وہ شر سے ہے
29:26اور عربی اس لبے شریر کا مطلب
29:28بہت زیادہ شر والا
29:31ابھی ہم بحث کر رہے ہیں
29:32بچہ تو چھوٹا ہے
29:33نابالغ بچے سے
29:34تو اللہ بھی پکڑ نہیں فرمائے گا
29:35تو بچوں کو شریر بھی نہیں کہنا چاہیے
29:38ٹھیک ہو گیا
29:39چلیں جزاک اللہ خیر
29:40اگلا سوال کس کی طرف سے جی
29:41جی بڑا
29:43السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
29:46علیکم السلام ورحمت اللہ
29:47حضرت آپ نے جیسے
29:48اپنے بیان میں فرمایا
29:49کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو
29:51میراج کی شب جو آیت
29:53سورہ بقرہ کی
29:55سیکنڈ لاس آیتیں
29:56عطا کی گئیں
29:56بدور تحفہ
29:57تو یہی والی آیتیں
29:59حضور کو آتا کی گئی تھی
30:00یا اور بھی کوئی آیتیں
30:02آتا کی گئی تھی
30:02میراج کی شب
30:04نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
30:06کو دو آیات آتا کی گئیں
30:08ٹھیک ہے
30:08اور بھی تحفے ملے ہیں
30:09کتنی نمازوں کا تحفہ ملا تھا
30:11جی نہیں
30:12پانچ کا نہیں ملا تھا
30:13ما شاء اللہ
30:14کتنا
30:14ہاں ہم کہیں گے
30:16موسیٰ علیہ السلام کا شکریہ
30:18یاد ہے نا
30:19حضور تو خوشی خوشی تشریف لائے
30:20موسیٰ علیہ السلام فرمایا
30:21کہ کیا ملا جی
30:22جائیے جائیے کم کروائیے
30:24کیونکہ میں بنی سائل کو دیکھ چکا ہوں
30:25تو ہم کہیں گے
30:26تھنکس ٹو موسیٰ علیہ السلام
30:27موسیٰ علیہ السلام کو شکریہ
30:28تو نماز کا تحفہ بھی عطا ہوا تھا
30:30البتہ آیات بیٹا یہ دو ہی عطا ہوئیں
30:32میراج کی شب میں
30:33ہم نے ایک آیت کا مطالعہ کیا
30:35البقرہ کی دو سو پچاسی کا
30:37ہم نے مطالعہ کیا
30:38تو دو سو پچاسی اور دو سو چھاسی
30:40یہ آخری دو آیتیں ہیں
30:42جو فقط حضور کو
30:44میراج کی شب عطا ہوئیں
30:46بقیہ پورا قرآن زمین پر
30:47حضور کے قلب مبارک پر نازل ہوا
30:49ٹھیک ہو گیا
30:50اچھا ایک اور فضیرت سمجھنے
30:52ایک اور فضیرت
30:53آپ کے سوال سے یاد آگئی
30:54بلکہ اللہ تعالیٰ نے یاد دلا دی
30:55حدیث مبارک میں آتا ہے
30:57کہ دو نور ایسے ہیں
30:59جو حضور فرماتے ہیں
31:01میرے سوا کسی کو عطا نہیں ہوئے
31:02مسلم شریف کی روایت
31:03دو نور ایسے ہیں
31:05جو میرے سوا کسی کو عطا نہیں ہوئے
31:08ایک صورت الفاتحہ
31:09اور دوسرا البقرہ کی آخری دو آیات
31:13ایک صورت الفاتحہ
31:15اور ایک البقرہ کی آخری دو آیات
31:17یہ حدیث مبارک بھی
31:19ان آیات کی فضیرت میں
31:20ہمارے سامنے رہنی چاہیں
31:21چھیک
31:22چلنجی
31:23اگلا سوال کس کی طرف سے ہے جناب
31:25السلام علیکم
31:25والیکم السلام ورحمت اللہ
31:27میرا سوال تھا بھی آپ نے ذکر کیا
31:29کہ قرآن کریم کے علاوہ
31:30بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی نازل ہوئی
31:32تو اس حوالے سے سنت کی کیا اہمیت ہے
31:34ہاں
31:36بہت عملی سوال ہے
31:37اور تفصیل طلب بھی
31:38میں دو تین باتیں عرض کرتا ہوں
31:39کہ قرآن حکیم کی وحی تو حضور پر نازل ہوئی
31:42صلی اللہ علیہ وسلم
31:43قرآن حکیم کے علاوہ بھی حضور پر وحی نازل ہوتی تھی
31:46جس کو عام طور پر ہم سنت اور حدیث کہتے ہیں
31:50چلنج ایک اور
31:51ٹرمنالوجی استعمال کرنے ہیں
31:52ایک اور استعلاح
31:53آپ نے کبھی سنا ہوگا
31:54وحی مطلو
31:56اور وحی غیر مطلو
31:58مطلو جس کی تلاوت کی جا سکے
32:00تو نماز میں ہم صورت الفاتح کی تلاوت کرتے ہیں
32:03قیام میں اور قرآن پاک کا کچھ حصہ
32:05کیا ہم بخاری شریف کی حدیث تلاوت کرتے ہیں نماز میں
32:07نہیں
32:07مسلم شریف کی نہیں
32:09تو قرآن پاک وحی مطلو ہے
32:11جس کی تلاوت ہم نماز میں کرتے ہیں
32:14اور قرآن پاک کے علاوہ بھی
32:16حضور پر وحی کا نزول ہوا
32:18جس کو وحی غیر مطلو کہتے ہیں
32:20عام طور پر سنت اور حدیث اس کو کہا جاتا ہے
32:23ایک بات ہو گئی
32:24اگلا آپ کا سوال یہ ہے
32:25وہ بہت اہم ہے
32:26عملا اور ٹیکنیکلی
32:27کہ قرآن پاک کے علاوہ
32:28حضور پر وحی آ رہی ہے
32:30اس کی کیا احمیت ہے
32:31تو ہم یہ کہیں گے
32:32قرآن جمع سنت رسول
32:35یہ دونوں کو ملائیں گے
32:36تو دین مکمل ہوتا ہے
32:38اور اگر سنت رسول سامنے نہ ہو
32:40احادیث مبارکہ سامنے نہ ہو
32:42تو قرآن پاک کے بہت سارے
32:44احکامات پر ہم عمل
32:45کر ہی نہیں سکتے
32:47مثلا
32:47قرآن پاک ایک جگہ کہتا ہے
32:49گنتی کے چند دنوں میں
32:53اللہ تعالیٰ کا ذکر کرو
32:55اب مسلمانوں کو معلوم ہے
32:56مگر سنت سے معلوم ہے
32:58کہ حج کے موقع پر جب بندہ جاتا ہے
33:00اللہ ہم سب کو توفیق عطا فرمائے
33:01تو گیارہ دلحجہ
33:03بارہ دلحجہ
33:04منہ میں قیام کرنا ہوتا ہے
33:06زیادہ سے زیادہ تیرہ دلحجہ
33:08تک منہ میں قیام کرنا ہوتا ہے
33:10اب یہ حضور نے بتایا
33:11کہ گنتی کے چند دن یہ ہیں
33:13قرآن پاک نے تو نہیں بتایا
33:15اسی طرح قرآن پاک میں
33:16رکوع کا ذکر ہے
33:17سجدے کا ذکر ہے
33:18قیام کا ذکر ہے
33:19لیکن نماز کی ترتیب تو
33:21قرآن پاک میں نہیں ہے
33:22اب میں قیام کیسے کروں
33:23آپ کیسے کریں
33:24رکوع پہلے
33:25سجدہ پہلے
33:25قیام پہلے
33:26جماعت کی نماز ہوئی نہیں سکتی
33:27سنت نے بتایا
33:29کہ فجر میں
33:31فرض رکعتیں کتنی ہیں
33:32دو
33:33اور ہر نماز میں
33:34پہلے قیام ہوگا
33:35ایک
33:35پھر ایک
33:36رکوع ہوگا
33:37پھر دو
33:38سجدے ہوں گے
33:39ساری دنیا کے مسلمان
33:40کسی ایک امام کے پیچھے
33:41کھٹے ہو جائیں
33:42سب کی نماز
33:43ترتیب سے چلے گی
33:44اور اگر سنت سامنے نہ ہو
33:46تو ہم نماز
33:46ادا نہیں کر سکیں گے
33:47ہم ہج ادا نہیں کر سکیں گے
33:49تو قرآن پاک کے علاوہ
33:50جو وحی غیر
33:51مطلوع حضور پر نازل ہوئی
33:53اس میں
33:54قرآن پاک کی
33:55تشریح وضاحت بھی ملے گی
33:56اور قرآن پاک کے
33:57احکامات پر عامل کرنے کا
33:59عملی نمونہ
34:00بھی ملے گا
34:01اس لئے ہم نے کہا
34:02قرآن
34:02جمع سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم
34:05اس سے دین مکمل ہو کر
34:06ہمارے سامنے آتا ہے
34:07ٹھیک ہو گیا
34:08چلی جناب آپ لوگ
34:10آپ بہت بہت شکریہ
34:11اللہ آپ سب کو
34:11جزائے خیرت آف فرمائے
34:12آپ ہماری نشیس میں تشریف لائے
34:14اللہ آپ کو مزید آگے بڑھائے
34:15دین کے اعتبار سے
34:16نازل کرام
34:17اسی کے ساتھ
34:17آج کی ہمارے پروگرام کا وقت
34:18مکمل ہوا
34:19آج ہم نے صورت البقرہ کے
34:20عید میں
34:21285 کا مطالعہ کیا
34:22ایمانیات کا تذکرہ
34:24ایمان مجمل
34:25ایمان مفصل کا ذکر آیا
34:26اور انبیاء رسول
34:27پر ایمان لازم
34:29کسی ایک کا انکار کرے
34:30تو مسلمان نہیں ہو سکتے
34:31البتہ رسولوں کی فضیرت
34:32اور درجات کا فرق
34:33وہ بھی ہمارے سامنے آیا
34:34اور تمام ایمانیات کے
34:36زیل میں
34:36ذکر بھی آ گیا
34:37لیکن ایمان لانے کے بعد
34:39ایمان والوں کو
34:39عمل بھی کرنا ہے
34:40سننا بھی ہے
34:41اور اطاعت بھی کرنی ہے
34:42اور استغفار کی احمیت
34:44بھی ہمارے سامنے آئی
34:45اور آخرت کا ذکر بھی
34:47اللہ تعالیٰ مجھوہر
34:48آپ کو دین کو سیکھنے
34:49سمجھنے
34:49عمل کرنے کی
34:49توفیق عطا فرمائے
34:50وآخر دعوانا
34:52ان الحمدللہ
34:52رب العالمین
34:53والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Be the first to comment