Dars e Quran - Rabi ul Awwal Special
Speaker: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
#Darsequran #RabiulAwwalSpecial #aryqtv #Muftishohailrazaamjdi
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Speaker: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
#Darsequran #RabiulAwwalSpecial #aryqtv #Muftishohailrazaamjdi
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihah
00:30محترم ناظرین و سامعین
00:32السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:36آج ہم درس قرآن بعنوان
00:41ملاد نبی صلی اللہ علیہ وسلم
00:44اسپیشل کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں
00:48اور میرے ساتھ ہمارے جو نوجوان ہیں
00:51ہمارا مستقبل ہے
00:53وہ بھی میرے ساتھ اس وقت موجود ہیں
00:56ناظرین آج جو پیش نظر آیات کریمہ ہیں
01:00وہ سورہ طاہا کی ابتدائی کچھ آیات کریمہ ہیں
01:05جن کے متعلق ہم گفتگو کریں گے
01:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:11طاہا ما انزلنا علیک القرآن لتشقو
01:17الا تذکر و تل من یخشا
01:20تنزیلا ممن خلق الارض والسماوات الالا
01:25اللہ تبارک و تعالی
01:28اس ان آیات کریمہ میں
01:31اس سورہ میں
01:32کیا ارشاد فرما رہا ہے
01:34کہ طاہا ہم نے یہ قرآن
01:38آپ پر اس لیے نازل نہیں کیا
01:41کہ آپ مشقت میں پڑ جائیں
01:44یہ صرف ان کے لیے نصیحت ہے
01:47جو اللہ سے ڈرتے ہیں
01:50اس کو نازل کرنا
01:52اس کی طرف سے ہے
01:53جس نے زمینوں کو
01:55اور بلند آسمانوں کو پیدا کیا
01:59ناظرین و سامعین
02:01سب سے پہلے ہم یہ بتائیں گے آپ کو
02:03کہ یہ جو سورہ ہے
02:05اس کا نام طاہا ہے
02:07کیونکہ اس سورت کا پہلا کلمہ طاہا ہے
02:11جیسا کہ سورہ ساد اور قاف
02:15یہ بھی ایسی ہی ہیں
02:17کہ پہلا کلمہ ساد اور قاف ہیں
02:20تو اس سورہ کا نام بھی ساد اور قاف ہیں
02:24اب طاہا کے معنی میں کئی اقوال ہیں
02:27اسے ہم انشاءاللہ ذکر کریں گے
02:29اور یہ مکی سورت ہے
02:32اس میں 135 آیات کریمہ ہیں
02:35اور آٹھ رکوعات پر یہ سورہ مشتمل ہے
02:40محترم ناظرین و سامعین
02:42اس سورہ تاہہ کا جو زمانہ نزول ہے
02:45ترتیب نزول کے اعتبار سے
02:48اس کا نمبر ہے 54
02:50یہ سورہ سورہ مریم کے بعد
02:54اور سورہ واقعہ سے پہلے نازل ہوئی
02:57اور ترتیب مصحف کے اعتبار سے
03:00اس سورت کا نمبر ہے
03:0220 یعنی 20
03:03یہ سورہ اس وقت نازل ہوئی
03:07جب مشرقین مسلمانوں پر
03:09بڑے مظالم دھا رہے تھے
03:11اور بہت کم تعداد میں
03:13لوگ مسلمان ہوئے تھے
03:16اور ابھی تک
03:17ابھی تک مسلمانوں نے
03:19حبشہ کی طرف
03:20ہجرت نہیں کی تھی
03:22اور اس وقت تک حضرت عمر
03:24رضی اللہ تعالی عنہ بھی
03:26اسلام میں داخل نہیں ہوئے تھے
03:29تو اس وقت یہ سورہ نازل ہوئی
03:31اور میں آپ کی خدمت میں
03:33یہ بھی اذکروں
03:34کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
03:37کہ جو اسلام لانے کا واقعہ ہے
03:40تو جب آپ اپنی بہن کے گھر تشریف لائے
03:44اور آپ نے بہن پر بھی
03:47جو ہے وہ ہاتھ اٹھایا
03:48بہنوئی کو بہت مارا پیٹا
03:50لیکن بالآخر پورا واقعہ ہے
03:52جب آپ نے کہا
03:54کہ مجھے وہ دکھاؤ جو تم پڑھ رہے تھے
03:57تو جو قرآن کریم کی سورہ آکھ کے سامنے آئی
04:00وہ سورہ تاہہ کی یہ ابتدائی چند آیات کریمہ تھی
04:04جو حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ پڑھتے گئے
04:08اور دل کی حالت چینج ہوتی گئی
04:11یہاں تک کہ آنکھوں میں آنسوں تھے
04:14اور فرمایا کہ مجھے بھی بانی اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی دیلیس پر لے جاؤ
04:20میں بھی اس قرآن پر ایمان لانا چاہتا ہوں
04:24میں بھی اسلام میں داخل ہونا چاہتا ہوں
04:27اب سب سے پہلے ہم یہ کہیں گے
04:30بتائیں گے آپ کو
04:31کہ اس سورت کا
04:34جو یعنی اس آیت کا
04:36اس کا جو مرکزی
04:43مضمون ہے
04:44وہ کیا ہے
04:45حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
04:48مولا علی فرماتے ہیں
04:50کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
04:53نماز میں
04:55تھک جاتے ہیں
04:56تو کبھی
04:57ایک پاؤں پر وزن ڈالتے
04:59تو کبھی دوسرے پاؤں پر
05:02وزن ڈالتے ہیں
05:04ام المؤمنین سیدہ عیش رضی اللہ تعالی عنہ
05:07فرماتی ہیں
05:08فرماتی ہیں
05:10کہ اتنا طویل قیام فرماتے ہیں
05:12کہ آپ کے پاؤں مبارک پر ورم آ جاتا
05:16اتنے طویل سجدے فرماتے
05:19کہ بعض اوقات
05:21ام المؤمنین فرماتی ہیں
05:23کہ مجھے یہ خطرہ ہوتا
05:25کہ کہیں آپ وصال تو نہیں فرما گئے
05:28یعنی اتنے طویل سجدے
05:30اتنا طویل قیام
05:32حضرت دحاق کہتے ہیں
05:35کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
05:38پر جب قرآن نازل ہوا
05:40تو آپ علیہ السلام نے
05:42اور آپ کے اصحاب نے نماز پڑھی
05:45بہت لمبا قیام فرمایا
05:48تو قریش نے کہا
05:49کہ اللہ تعالی نے
05:51سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم
05:54کو مشقت میں ڈالنے کے لیے
05:56ان پر قرآن نازل کیا
05:58تو پھر یہ آیت نازل ہوئی
06:00اسی طرح حضرت مقاتل
06:03کہتے ہیں
06:04کہ ابو جہل
06:05ندر بن حارس
06:07اور المتعم بن عدی
06:09انہوں نے
06:11رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:13کو جب نماز پڑھتے ہوئے دیکھا
06:15نماز پڑھتے ہوئے دیکھا
06:16طویل قیام
06:17طویل رکو
06:18طویل سجدے
06:19تو انہوں نے کہا
06:21کہ آپ ہمارے دین کو
06:23ترک کر کے
06:24بڑی مشقت اور مصیبت میں پڑھ گئے ہیں
06:27تو اس پر پھر یہ آیات کریمہ
06:30نازل ہوئی ہیں
06:32تو سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں
06:33کہ طوحہ
06:34یہ ہے کیا
06:36اس کے بارے میں
06:37کیا اقوال ہیں
06:38تو طوحہ کا یہاں پر
06:40مانا کیا ہے
06:41اس میں
06:42مفسرین کے
06:43کثیر اقوال موجود ہیں
06:45ابن عباس
06:47حسن بسری
06:49سعید بن جبیر
06:50اور حضرت مجاہد
06:52رضی اللہ عنہم اجمعین
06:54وہ کہتے ہیں کہ
06:56طوحہ کا مانا ہے
06:57اے آدمی
06:58اے آدمی
07:00حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہم بیان کرتے ہیں
07:04اور حضرت ابو العالیہ
07:06یہ فرماتے ہیں
07:07کہ یہ اللہ تعالی کے اسماں میں سے
07:10ایک اسم ہے
07:11یعنی اللہ تعالی کے ناموں میں سے
07:13ایک نام ہے
07:14طوحہ سے طیب مراد ہے
07:17اور
07:18جو ہے وہ
07:19ہا سے
07:20حادی کی طرف اشارہ ہے
07:22طوحہ سے
07:23طیب
07:23یا طاہر مراد ہے
07:26اور ہا سے
07:27حادی کی طرف اشارہ ہے
07:28ابو سلیمان دمشقی
07:30وہ کہتے ہیں
07:31کہ
07:31تا سے مراد ہے
07:32تابہ
07:33اور یہ
07:34اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا
07:36شہر مدینہ مراد ہے
07:38اور ہا سے مراد
07:40مکہ مکرمہ ہے
07:42اور اسی طریقے سے
07:44حضرت سالبی کہتے ہیں
07:45تا سے مراد
07:47اہل جنت کی خوشی
07:49اور ہا سے مراد
07:51اہل دوزک کی ہوان
07:52یعنی ان کی
07:53ذلت و رسوائی ہے
07:55اور حضرت سالبی کا
07:57دوسرا
07:57قول یہ ہے
07:58کہ حساب
08:00کے اعتبار سے
08:00تا کے
08:01نو عدد ہیں
08:02اور ہا کے
08:03پانچ عدد ہیں
08:04سو یہ
08:06ملا کر
08:06چودہ عداد ہوئے
08:08تو فرمائے
08:09کہ یعنی
08:09چودویں کے رات
08:11کیا چاند
08:12اس سے مراد
08:13چودویں کے
08:14رات کا چاند
08:15اس کا معنی کیا ہے
08:16یعنی حضور نبی کریم
08:18علیہ السلام
08:19کو مخاطب کر کے
08:20کہا جا رہا ہے
08:21کہ اے چودوی کے
08:23چاند
08:23اللہ اکبر
08:24اے بدر کامل
08:26ہم نے آپ پر
08:27یہ قرآن
08:28اس لیے نازل
08:29نہیں کیا
08:30کہ آپ
08:31مشقت میں پڑ جائیں
08:32علی بن ابی
08:34طلحہ نے کہا
08:35کہ طاہا
08:36اللہ تعالیٰ کا
08:36نام ہے
08:37اور اللہ تعالیٰ
08:38نے یہاں
08:39اپنے نام
08:40کی قسم
08:40ارشاد فرمائی
08:41اور ایک قول یہ ہے
08:43کہ یہ
08:44نبی صلی اللہ
08:45تعالیٰ علیہ وسلم
08:46کا نام نامی ہے
08:47اللہ تعالیٰ نے
08:48آپ کا نام
08:49طاہا رکھا
08:51جیسے
08:51اللہ رب العالمین
08:52نے آپ کا نام
08:53محمد رکھا
08:55آپ کا نام
08:56محمد رکھا
08:57اور یاد رکھیں
08:59کہ اگر
09:00حضور نبی کریم
09:01علیہ السلام
09:02کے
09:03اسماں کی بات
09:04کی جائے
09:04تو
09:05احادیث کریمہ میں
09:06آپ کے
09:07کئی اسماں
09:08ذکر کیے گئے
09:09جیسا کہ
09:10اللہ کے رسول
09:11صلی اللہ علیہ وسلم
09:12کی مشہور حدیث
09:13فرماتے ہیں
09:15کہ میرے
09:15پانچ اسماں ہیں
09:17میں محمد ہوں
09:18میں احمد ہوں
09:20میں ماحی ہوں
09:22میرے سبب سے
09:23اللہ تعالیٰ
09:24کفر کو
09:24مٹاتا ہے
09:25میں حاشر ہوں
09:26اللہ تعالیٰ
09:27نے میرے
09:28قدموں پر
09:28اللہ تعالیٰ
09:30میرے قدموں پر
09:30حشر
09:31فرمائے گا
09:31اور میں آقب
09:33یعنی
09:33سب نبیوں
09:35کے بعد آنے والا ہوں
09:36حضور نبی کریم
09:37علیہ السلام
09:38محمد ہیں
09:39اور احمد بھی ہیں
09:41محمد
09:42کہتے ہیں
09:42کہ جس کا
09:43کسرس سے
09:44ذکر کیا جائے
09:45جس کی
09:46کسرس سے
09:47تعریف کی جائے
09:48اور احمد
09:49کہتے ہیں
09:50کہ جو
09:51کسرس سے
09:52اللہ تعالیٰ کی
09:53حمد بیان کرنے والا ہو
09:55ذرا غور کیجئے گا
09:57کہ حضور نبی کریم
09:58علیہ السلام
09:59احمد بھی ہیں
10:01محمد بھی ہیں
10:02جب احمد
10:03کہتے ہیں
10:04احمد کہا جائے گا
10:06تو سب سے
10:07زیادہ
10:07تعریف کرنے والا
10:09کس کی
10:10اللہ تعالیٰ کی
10:10احمد الحامدین
10:12یعنی
10:13سب سے
10:14زیادہ
10:14تعریف کرنے والا
10:15تعریف کرنے والوں میں
10:16سب سے
10:17زیادہ
10:17تعریف کرنے والا
10:18جب ہم
10:19محمد
10:19کہیں گے
10:20تو اس کا
10:21مطلب ہے
10:21کہ جس کی
10:22سب سے
10:22زیادہ
10:23تعریف
10:23کی جائیں
10:24تو
10:24کائنات
10:25میں
10:25مخلوق
10:26خدا میں
10:27اللہ تعالیٰ کی
10:28مخلوق
10:29میں
10:29جو
10:30سب سے
10:30زیادہ
10:31اللہ تعالیٰ کی
10:32حمد
10:32بیان کرنے والے ہیں
10:33وہ بھی
10:34پیارے نبی
10:35صلی اللہ علیہ وسلم
10:36اور جس کی مخلوق خدا میں
10:39سب سے زیادہ نات پڑھی گئی
10:41سب سے زیادہ مخلوق خدا میں
10:44جن کا ذکر کیا جا رہا ہے
10:45کیا جاتا تھا
10:47کیا جا رہا ہے
10:49اور تا صبح قیامت کیا جاتا رہے گا
10:52وہ حضور نبی کریم
10:53صلی اللہ علیہ وسلم
10:55اور اس طریقے سے
10:57بعض علیات میں یہ بھی فرمایا
10:59کہ میرے دس اسماں ہیں
11:01اور ان میں ایک نام طاہ بھی ہے
11:04اور ایک نام یاسین بھی ہے
11:06بعض تفاصیل میں ہیں
11:08طاہ کا معنی تاہر یا حادی
11:11اور یاسین کا معنی
11:13سید یعنی سردار
11:15اچھا اب یہاں پر
11:17حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
11:20کے صرف قرآن کریم میں
11:22نام نہیں ہے
11:23بلکہ کتب سابقہ جو گزری ہیں
11:26اس میں بھی
11:27اللہ تبارک و تعالیٰ نے
11:29آپ کے ناموں کا ذکر فرمایا
11:31ظاہر ہے کہ میں یہاں پر
11:33تفصیل ڈیٹیل سے بیان نہیں کر سکتا
11:35لیکن میں آپ کو
11:37مختصراً اذ کروں
11:38کہ مثال کے طور پر
11:40قرآن مجید میں تو
11:42بقستت القاب ہیں ہی
11:43مثال کے طور پر
11:45نور بھی ہے
11:45سراج بھی ہے
11:46منیر بھی ہے
11:47منظر بھی ہے
11:48نظیر بھی ہے
11:49مبشر بھی ہے
11:50بشیر بھی ہے
11:51شاہد بھی ہے
11:52شہید بھی ہے
11:53الحق المبین بھی ہے
11:55خاتم النبیین بھی ہے
11:57رعوف الرحیم بھی ہے
11:58الامین بھی ہے
11:59رحمت للعالمین بھی ہے
12:01اور نعمت اللہ بھی ہے
12:03العروت الوسقہ بھی ہے
12:05سراط مستقیم بھی ہے
12:06النجم الساقب بھی ہے
12:08القریم
12:09یہ بھی نام ہے
12:10النبی الامی
12:11داعی الاللہ
12:13یہ تمام کے تمام اسماء
12:15حضور نبی کریم علیہ السلام کے
12:17قرآن کریم میں ہیں
12:18اور اسی طریقے سے
12:19کتب سابقہ میں بھی
12:21یعنی انجیل ہو
12:23یا تورات ہو
12:25زبور ہو
12:26اس میں بھی
12:26اللہ تبارک و تعالیٰ نے
12:28آپ کے بعض ناموں کا
12:30ذکر فرمایا
12:31جو کہ محدثین نے
12:33اپنے اپنے مقامات پر
12:34ان ناموں کا
12:35بیان فرمایا
12:36اچھا اسی طریقے سے
12:38چلتے چلتے ایک بات
12:39اور بھی کر دی جائے
12:41کہ کچھ نام
12:42ایسے ہیں
12:43جو اللہ تعالیٰ کے بھی ہیں
12:44اور اللہ تعالیٰ نے
12:46اپنے محبوب کی بھی
12:47وہی نام رکھے ہیں
12:48جیسے
12:50رعوف الرحیم
12:51ہے نا اللہ تعالیٰ کا نام
12:54اللہ رب العالمین
12:55کیا فرماتا ہے
12:56فرماتا ہے
12:58قد جاءکم رسول
13:00من انفسکم
13:01عزیز علیہ
13:02ما عنیتم
13:03حریص علیکم
13:04بالمؤمنین
13:06رعوف الرحیم
13:07یہ نام
13:08اللہ تعالیٰ کا بھی ہے
13:09اللہ تعالیٰ نے
13:10اپنے محبوب کی بھی رکھے
13:11اسی طریقے سے
13:13اگر آپ دیکھیں
13:14تو
13:15اللہ تبارک و تعالیٰ نے
13:16جو نام یہ رکھا
13:18رعوف الرحیم
13:19اب اس کا
13:20مطلب کیا ہوگا
13:21کہ اللہ تعالیٰ رعوف ہے
13:24وہ ذاتی ہے
13:25اسے کوئی رعوف
13:27بنانے والا نہیں ہے
13:28وہ رحیم ہے
13:29وہ ذاتی ہے
13:31اسے کوئی بنانے والا نہیں ہے
13:33لیکن
13:33رسول اللہ
13:34صلی اللہ علیہ وسلم
13:35رعوف ہیں
13:37محبوب ہیں
13:38لیکن
13:38اس کے بندے ہیں
13:40اور اس کے پیارے
13:41رسول ہیں
13:41اس بات کو
13:42یاد رکھا جائے
13:43حضور نبی کریم
13:45علیہ السلام کے
13:46اسماں کی تعداد
13:47کتنی ہیں
13:49اس پر غور کیجئے
13:50اللہ تعالیٰ نے
13:52آپ کے متعدد
13:53اسماں رکھے
13:54یاد رکھیں
13:55کہ جب کوئی چیز
13:56بہت عظیم ہوتی ہے
13:57اس کے اسماں
13:59بھی بہت ہوتے ہیں
14:00مثال کے طور پر
14:02بعض صوفیاء نے کہا
14:03کہ اللہ تعالیٰ کے
14:03ایک ہزار اسماں ہیں
14:05اور نبی علیہ السلام
14:06کے بھی
14:07ایک ہزار اسماں ہیں
14:08اور پھر یہ
14:10بعض علماء نے یہ لکھا
14:12کہ آپ کے
14:13نینیانوے نام ہیں
14:14اللہ تبارک و تعالیٰ کے
14:16بھی نینیانوے نام ہیں
14:17بعض علماء نے
14:18آپ کے ناموں کی تعداد
14:20تین سو تک بیان فرمائی ہے
14:22جو اللہ تبارک و تعالیٰ نے
14:24آپ کے نام رکھے
14:26اور پھر ہر نام کا
14:27جو الگ الگ مانا ہے
14:29اگر ہم اس پر غور کرنے
14:31کے لیے جائیں
14:31تو دل اش اش کر اٹھے
14:33یہ طاہہ جو ہے
14:35یہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے
14:37گویا کہ
14:38آپ کو پکارا ہے
14:39آپ کو پکارا ہے
14:42اے پاک
14:43اے حادی
14:45ٹھیک ہے نا طاہہ
14:46طاہہ سے مراد طاہ
14:48طیب طاہر
14:50اور حاد سے مراد حادی
14:52اے پاک
14:53اے لوگوں کو ہدایت دینے والے
14:56اب دیکھیں
14:57اللہ تعالیٰ یہاں پر
14:58کس انداز میں
14:59اپنے محبوب کو
15:01مخاطب فرما رہا ہے
15:02یاد رکھیں
15:03ساری اللہ تعالیٰ کی مخلوق ہیں
15:06لیکن مخلوق میں بھی درجات ہیں
15:08اور درجات کے اعتبار سے دیکھا جائے
15:11تو حضور نبی کریم
15:13علیہ السلام کا
15:14سب سے عالی درجہ ہے
15:16اللہ تعالیٰ نے
15:18اس انداز سے
15:20کسی اور کو نہیں پکارا
15:21اب آپ دیکھیں
15:22کہ کتنے پیارے انداز میں
15:23فرمایا جا رہا ہے
15:24کہ
15:25ہم نے یہ قرآن آپ پر
15:39اس لیے نازل نہیں فرمایا
15:40کہ آپ مشقت میں پڑ جائیں
15:43کیونکہ آپ
15:44جب نماز پڑھا کرتے
15:47جس طرح میں نے ابتدان کہا
15:49تو لوگ دیکھ دیکھ کر آپ
15:51کہتے خاص طور پر کفار
15:52جس میں ندر بن حارس بھی ہے
15:54ابو جہل وغیرہ بھی ہیں
15:55کہ آپ نے ہمارا دین چھوڑا
15:58اور آپ نے
15:59زیرے کہ آپ تو شروع سے دین
16:01اسلام پر ہیں
16:02لیکن وہ یہ سمجھتے تھے
16:04کہ جب سے نیا دین لے کر آئے ہیں
16:05تو بڑی مشقت میں پڑ گئے ہیں
16:07تو اللہ تعالیٰ نے
16:08اس پر کیا فرمایا
16:10کہ محبوب آپ کیوں اس طرح کرتے ہیں
16:12اب ذرا سا
16:13سورہ مزمل کی طرف آ جائیں
16:15کہ
16:15رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے
16:28کتنی عبادت کی ہوگی
16:30کتنی عبادت کی ہوگی
16:32یعنی آپ یہ دیکھیں
16:33ذرا غور کریں
16:35کہ ایک عام مسلمان
16:37جتنی بھی عبادت کرے نا
16:39کم ہے
16:39ایسا ہی ہے نا
16:41لیکن اللہ کے نبی علیہ السلام
16:43نے کتنی عبادت کی ہوگی
16:45کتنی عبادت کی ہوگی
16:46یہاں تک کہ
16:48میں آپ کو ارس کروں
16:49کہ احادیث کریمہ میں ملتا ہے
16:51جسا ام المؤمنین سیدہ عیش رضی اللہ تعالیٰ نے فرمایا
16:54کہ حتی تورمت قدمہ ہو
16:56کہ آپ کی قدمین مبارکین
16:57سوج جایا کرتے ورما جاتا
16:59اچھا پھر
17:00اللہ تعالیٰ نے
17:02اِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُبِينًا
17:05یہ فتح عطا فرمائی
17:07یہ خوشخبری عطا فرمائی
17:09تو اس کے بعد بھی
17:11آپ نے عبادت کو جاری رکھا
17:13عبادت کو جاری رکھا
17:15تو بعض صحابہ نے ارس کی
17:17یا رسول اللہ
17:18اب تو خوشخبری آپ کو عطا فرما دی گئی
17:21اب اتنی تھکاوٹ کیوں
17:23اتنی مشقت کیوں
17:25تو فرمایا کہ
17:26کہ کیا میں اللہ تعالیٰ کا شکر
17:32گزار بندہ نہ بنو
17:33یہاں تک
17:34کہ محبوب آپ کا رب آپ کو
17:39اتنا عطا فرمائے گا
17:40کہ آپ راضی ہو جائیں گے
17:41یہ کلمات یہ جملے
17:43کسی اور نبی کے لیے عطا نہیں فرمائے
17:45کسی اور نبی کے لیے بیان نہیں فرمائے
17:47اتنا سب کچھ
17:49کہ محبوب جو آپ چاہیں گے وہ ہوگا
17:51جس کی شفاعت کریں گے وہ ہوگا
17:53اس کی شفاعت قبول کی جائے گی
17:55کیونکہ آپ کا ایک نام شافع بھی ہے
17:57ایک نام مشفع بھی ہے
17:59یعنی روز قیامت
18:01اگر شفاعت کا تاج
18:04سب سے پہلے شفاعت کبرہ جسے کہتے ہیں
18:07اگر یہ تاج کسی کا مقدر ہے
18:10تو وہ من نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ہے
18:13سب سے پہلے شفاعت کبرہ کا تاج بھی
18:16آپ کو پہنایا جائے گا
18:17اور آپ جس جس کے لیے شفاعت فرمائیں گے
18:21میرا رب عز و جل اس کی شفاعت قبول فرمائے گا
18:26اس کیلئے شفاعت قبول فرمائے گا
18:28تو آپ شافع بھی ہیں
18:30اور آپ مشفع بھی ہیں
18:32شافع کہتے ہیں شفاعت کرنے والا
18:34مشفع کہتے ہیں
18:36کہ جس کی شفاعت رب کریم
18:38قبول فرمائے
18:39تو اسی طریقے سے
18:40اگر ہم دیکھیں
18:41تو کتنی مشقت آپ نے برداشت کی
18:45اور آخر میں یہ فرمارے ہیں
18:46کہ کیا میں اپنے پیارے رب کا شکر گزار بندہ نہ بنوں
18:51کہ جس نے مجھے اتنی نعمت عطا فرمائی
18:54اتنی رحمتوں سے مجھے نوازا
18:56تو یہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو
18:59اللہ رب العالمین فرماتا ہے
19:01محبوب
19:04کیوں اتنی مشقت کرتے ہیں
19:06کیوں اتنی مشقت کرتے ہیں
19:08رات
19:09رات میں قیام فرمائیں
19:11عبادت کریں
19:12اللہ قلیلہ تھوڑا سا کم کر دیں
19:15کیسی عبادت ہوگی
19:17کہ رب کریم فرمارا ہے
19:19کہ محبوب تھوڑا سا کم کر دیں
19:20اللہ اکبر
19:22نصفہو اونقس منہو قلیلہ
19:25آدھی رات کر لیجئے
19:27یا اس سے بھی کم کر لیجئے
19:29قربان جائیں
19:31قربان جائیں
19:31آپ یہ دیکھیں
19:33کہ اپنی امت کو
19:34کیسے رحمت للعالمین ہے
19:36یعنی
19:37ہمارے ماباو جتی محبت کرتے ہیں
19:40اس سے بڑھ کر
19:41ہمارے پیارے نبی ہم سے محبت فرماتے ہیں
19:43وہ کہتے ہیں نا
19:45امام احمد رزا خان رحمت اللہ
19:47ہی تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں
19:48حضور نبی کریم علیہ السلام کی برگاہ میں
19:50ارس کرتے ہیں
19:51کہ ماں جب اکلوتے کو
19:53دیکھے
19:54آ آ کے کے بلاتے یہ ہیں
19:57باپ جہاں
19:59بیٹے سے بھاگے
20:00لطفہاں فرماتے یہ ہیں
20:02ماں جب اکلوتے کو چھوڑے
20:05یعنی ماں بھی جب چھوڑ دے گی نا
20:07تو یہ ادھر آ آ جا
20:09آ آ کہ کے بلاتے یہ ہیں
20:11جب باپ بھی پیچاننے سے انکار کر دے گا
20:15تو وہاں لطف و کرم
20:16اگر کوئی فرمانے والا ہوگا
20:17تو میرے مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم آ ہوں گے
20:20یہ میرے آقا علیہ السلام کی
20:22ہم سے محبت ہے
20:23ہم سے محبت ہے
20:25کہ رب تعالیٰ رب کریم
20:27امت کی شفاعت
20:28مجھے عطا فرما دے
20:29تو اللہ رب العالمین
20:31اس مشقص سے آپ کو منع فرما رہا ہے
20:34کہ محبوب
20:34تھوڑا سا کم کیجئے
20:36یہ قرآن بھی ہم نے جو نازل کیا ہے
20:38یہ اس لیے نہیں کیا
20:40کہ آپ مشقت میں آ جائیں
20:41یہ تو لوگوں کی آسانی کے لیے
20:44اللہ تذکر و تلیمین یخشا
20:47اس لیے ہے
20:48کہ آپ لوگوں کو یہ نصیحت ہے
20:51ان کے لیے کہ جو خوف کھائے
20:53جو ڈرے
20:54اس کے لیے نصیحت ہے
20:55یہاں پر ایک چیز اور بھی ہے
20:57کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
21:00کا جذبہ دینی
21:01اور محبتِ الٰہی کی جو کیفیات ہیں
21:04اللہ وکبر
21:06کیا کیفیات ہیں
21:07کیا محبت اللہ تعالی سے
21:09دیکھیں ایک تو یہ ہے
21:10کہ آپ پر
21:12جو اللہ رب العالمین نے فرمایا
21:15کہ قم فانزر
21:16اٹھئے
21:17اب لوگوں کو تبلیغ کیجئے
21:19درائیے
21:20پہلے تین سال آپ نے
21:22دارِ ارکم میں تبلیغ فرمائی تھی
21:24خفیہ تبلیغ فرمائی تھی
21:26اب حکم ہوا
21:26تو آپ آگے آگئے
21:28کسی سے نہیں ڈرے
21:30اچھا ہوتے ہوتے ہوتے ہوتے
21:32یہاں تک کہ یہ بڑے بڑے سردار
21:35حضرت ابو طالب کے پاس آئے
21:37کہ بدی جی کو روکی ہے
21:39اور ایک مرتبہ نہیں آئے
21:41دو سے تین بار آئے
21:43اچھا آفرز کی
21:44سرداری چاہیے
21:46کسی سے نکاح کرنا ہے
21:49مال و دونت چاہیے
21:50جو چاہتے ہیں
21:51ہم ان کو دینے کو تیار ہیں
21:53لیکن
21:54اس فرز سے پیچھے ہڑ جائے
21:56اس تبلیغ سے پیچھے ہڑ جائے
21:58یہاں تک کہ ایک مرتبہ
22:00حضرت ابو طالب بھی دباؤں میں آگئے
22:02اور کہنے لگے کہ
22:03بتیجے
22:03کچھ عرصے کے لیے
22:05خاموشی اختیار کیجئے
22:06تو نبی علیہ السلام
22:08گویا کہ
22:10یوں سمجھ لیں کہ
22:11آپ کی چشمان مبارکہ سیانسو آگئے
22:14اور فرمائے کہ
22:14چچا جان
22:15آپ بھی میرا ساتھ نہیں دیں گے
22:17اللہ اکبر
22:18چچا جان بڑی محبت کیا کرتے تھے
22:21یہاں تک کہ فرمایا
22:22کہ اگر یہ میرے
22:23دائیں ہاتھ میں سورج
22:25اور بائیں ہاتھ میں
22:27چان بھی لاکر رکھنے کی بات کر رہے ہیں
22:29تو میں
22:31اس تبلیغ کا جو فریضہ ہے
22:33اس سے
22:34ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا
22:37یعنی دنیا بھر میرے قدموں میں لے آئے ہیں
22:39کائنات میرے قدموں میں لے آئے
22:41جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے یہ فریضہ ہے نا
22:44اس کو ترک نہیں کروں گا
22:46بال برابر بھی اس کو چھوڑوں گا نہیں
22:48یہاں تک حضرت ابو طالب نے کہا کہ
22:50بتیجی جو کرنا ہے کرو
22:52میں تمہارے ساتھ ہوں
22:54تو یہ پھر اس کے بعد شعب ابی طالب میں
22:56تین سال تک آپ نے تکلیفیں برداشت کی
22:59تائف کے میدان میں
23:00آپ لہو لہان ہو گئے
23:02کتنے مواقع سے آئے
23:03جتنا میرے نبی کو ستایا گیا
23:05صلی اللہ علیہ وسلم
23:07اتنا کسی نبی کسی رسول کو نہیں ستایا گیا
23:10لیکن
23:12آپ بال برابر بھی پیچھے نہیں اٹیں
23:14استقامت کا پہاڑ
23:16جسے کہتے ہیں کوہ استقامت بن کر
23:19آپ ڈٹے رہے
23:20یہ آپ کا جذبہ ایمانی تھا
23:23یہ اللہ تعالیٰ سے ایک آپ کی
23:25محبت کی کیفیات تھی
23:27اور
23:28آج تو ازان ہوتی ہے
23:31تو ہمیں تو احساس ہی نہیں ہوتا
23:33کہ کونسی ازان
23:35حیال السلام موزن
23:37کے کے کر تھک جاتا ہے
23:39ہمیں احساس ہی نہیں ہوتا
23:40حیال الفلا کہتا ہے
23:41ہم کہتے ہیں پہلے کام نمٹا لیں
23:43صحیح ہے نا
23:44یہیں پر
23:45یہیں پر محبت کا امتحان ہے
23:48کہ آپ دنیا سے کتنی محبت کرتے ہیں
23:52دنیا سے مراد گھر والے ہو گئے
23:53بال بچے ہو گئے
23:54آپ کے عزیز و قارب ہو گئے
23:56آپ کا بزنس ہوا
23:57آپ کی شاپ ہو گئی
23:58ہر چیز
23:59دوستو یاروں میں بیٹھے ہوتے ہیں
24:02حیال السلام حیال الفلا
24:03ہسی مزاق ہو رہی ہوتی
24:06یا ذرا سا
24:06تھوڑا اور بیٹھ جائے نا
24:07پھر نماز بعد میں جا کے پڑھ لیں گے
24:09نماز فرض ہے نا
24:10تو فرض تو ادا کر لیں گے
24:11ٹھیک ہے نا
24:13یعنی ہمیں ذرا سا احساس تک نہیں ہوتا
24:15ہمیں زمین نہیں جن جوڑتا
24:17ہم سب کے آقا
24:19صل اللہ علیہ وسلم
24:21کیا کرتے تھے
24:23گھر والوں کی درمیان موجود ہے نا
24:25اور جیسے ہی آزان ہوتی ہے
24:28تو نبی علیہ السلام
24:29ایسے ہو جاتے
24:31ام المؤمنین فرماتی
24:32جیسے ہم سے بیگانے ہو گئے
24:34ہمیں پہچانتے بھی نہیں ہیں
24:37اور پھر خاص وقت جب
24:39اللہ تعالیٰ سے
24:39اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں ہوتا
24:41فرماتے ہیں نا
24:42اللہ کے ساتھ میرا بھی ایک وقت ہوتا ہے
24:46اور جو اللہ کے ساتھ وقت ہوتا ہے نا
24:49اس وقت کشف المحجوب میں
24:50میں نے یہ عبارت پڑھے
24:51کہ ام المؤمنین سیدہ عیش رضی اللہ تعالیٰ
24:55انہا آئیں
24:56تو آپ نے نگاہ اٹھائی
24:58فرمایا مننتی
25:00یعنی وہ زوجہ مطرمہ
25:03جس سے بڑا پیار بڑی محبت تھی
25:05اس سے فرما رہے ہیں
25:06مننتی تو کون ہے
25:07عرض کی
25:09یا رسول اللہ
25:10نا آئیشہ
25:11میں آئیشہ ہوں
25:12من آئیشہ
25:13کون آئیشہ
25:14اللہ اکبر
25:16بنتو ابی بکر
25:18یا رسول اللہ
25:20میں ابو بکر
25:20رضی اللہ تعالیٰ کی سابزادی ہوں
25:22فرمایا من ابو بکر
25:24کون ابو بکر
25:26اللہ اکبر
25:27یعنی جس وقت
25:28اللہ کی بارگاہ میں جڑے ہوئے ہیں نا
25:29تو اس وقت فرماتی ہیں
25:31کہ ایسے ہو جاتے
25:32جیسے بیگانے ہو جاتے
25:34اور اس کے علاوہ
25:35آپ دیکھیں
25:36صحابہ اکرام
25:37صحابہ اکرام ہیں
25:39اہلِ بیتِ اطہار ہیں
25:40رضوان اللہ علیہ مجمعین
25:42اور اس کے علاوہ
25:43امت کے اولیاء کاملین ہیں
25:45ان کا بھی یہی انداز تھا
25:47کہ گھر والوں کے ساتھ
25:48بیٹھے ہوئے ہیں
25:49لیکن جہاں پر
25:50حی علیہ السلام
25:50حی علیہ الفلام
25:51تو فوراں
25:53نماز کی تیاری
25:54بیگانے ہو گئے
25:55نماز کی تیاری کے لیے
25:56شروع ہو گئے
25:57تو یہ اللہ والوں
25:59کا بھی طریقہ ہے
26:00اور یہ نبی
26:00علیہ السلام کی سنت ہے
26:02یہ آقا علیہ السلام
26:03کا جذبہ دینی تھا
26:05اور محبتِ الٰہی
26:06کی کیفیات
26:07اور احوال تھے
26:08میرے آقا علیہ السلام
26:10کو تھنڈا پانی
26:11بہت پسند تھا
26:11ٹھیک ہے نا
26:13یعنی ایک ہوتا ہے
26:14ہس سے زیادہ تھنڈا
26:15وہ نہیں
26:15ایک نورملی
26:16یہ چشمے کا پانی
26:18ہوتا ہے نا
26:18تھنڈا
26:19اب اگر گاؤں دیہات میں
26:20کہیں پر گئے
26:21کہیں پر آپ
26:22نہر کے کنارے پر ہوں
26:23تو وہاں جو
26:24پانی ہوتا ہے
26:24وہ بڑا مزیدار ہوتا ہے
26:26تو نبی علیہ السلام
26:27نے کیا فرمایا
26:28پتا ہے
26:28اے اللہ
26:29تو مجھے
26:30محبت عطا فرما
26:31تھنڈے پانی سے بھی
26:33زیادہ
26:34مجھے تجھ سے
26:34محبت ہو
26:35اللہ وقب
26:36یعنی
26:37ہر شیح سے بڑھ کر
26:38استعارہ ہے
26:39ہر شیح سے بڑھ کر
26:41یا الہ العالمین
26:42اگر محبت ہو
26:43تو تیری
26:44ذات کریمہ سے
26:45محبت ہو
26:46اور پھر
26:47اس کے بات
26:47کیا فرمایا
26:48اللہ تذکر
26:49تلی من یخشا
26:51یہ قرآن
26:52جو ہے
26:52یہ نصیحت ہے
26:55ان کے لیے
26:56جو ڈرتے ہیں
26:58جو ڈرتے ہیں
26:59ان کے لیے
27:00نصیحت ہے
27:01یاد رکھیں
27:02کہ
27:03اللہ تبارک وطالہ
27:05نے اس قرآن میں
27:06بڑے کمالات
27:07رکھے ہیں
27:08بڑے کمالات
27:09رکھے ہیں
27:10یہ قرآن ایسا ہے
27:11یہ قرآن ایسا ہے
27:12اگر آپ کو
27:13عربی سمجھ میں
27:13بھی نہیں آتی
27:14لیکن اچھا قاری
27:16جب قرآن
27:17پڑھ رہا ہوتا ہے
27:18تو آپ کو
27:20سمجھ نہیں آتا
27:21لیکن آپ کے
27:23دل میں
27:24ایک خاص
27:24اثر
27:25رنمہ
27:25ہونا شروع ہو جاتا ہے
27:26دیکھا نہیں
27:28آپ نے
27:28کہ بعض اوقات
27:29سن کر
27:29آپ کی آنکھوں سے
27:30آن سوا جاتے ہیں
27:31بعض اوقات
27:32تلاوت قرآن کریم
27:34سن کر
27:34آپ اش اش کر
27:35اٹھتے ہیں
27:36یہ اللہ رب العالمین
27:37اس میں کمال رکھائیے
27:38یہ اللہ تعالیٰ کا
27:39عظیم مجزہ ہے
27:40یاد رکھیں
27:41فرمایے کہ
27:42اس کو نازل کرنے والا
27:44وہ عظیم ہے
27:45تنزیلم ممن خلق
27:46الارض والسماوات العلا
27:48یہ نازل کرنے والا
27:49کون ہے
27:50جس نے
27:50زمین و آسمان
27:51بنائے
27:51زمین کو پست
27:53بنایا
27:53زمین کو بچھا دیا
27:55بچھونا بنایا
27:56اور آسمان
27:57کو بلند فرما دیا
27:58لائیے
27:59کوئی ایسا
28:00معمار
28:01لائیے
28:02کوئی ایسی
28:02تعمیر کرنے والا
28:04کہ جو
28:05کوئی چھت
28:06اتنی بڑی چھت
28:06بغیر ستونوں کے
28:07بنا دے
28:08لائیے کوئی
28:09یہ اللہ رب العالمین
28:10نے جس نے بنایا
28:11تو یہاں کیا فرما رہا ہے
28:12کہ
28:13قرآن کی عظمت
28:15یہاں بیان فرمائی جا رہی ہے
28:16کہ اس کو
28:17نازل کرنے والا
28:18وہ عظیم ہے
28:19جس نے
28:20زمینوں اور
28:21بلند آسمانوں
28:22کو پیدا فرمایا
28:23جو رحمان ہے
28:24جو عرش پر
28:25جلوہ نمہ ہے
28:26اور سب چیزیں
28:27اسی کی ملکیت میں ہیں
28:29جو کچھ آسمانوں میں ہے
28:30اور جو کچھ زمینوں میں ہے
28:36جس کو
28:38جو کلام
28:39اللہ تبارک و تعالی
28:41یعنی
28:42اس کو نازل کرنے والا
28:44اتنا عظیم ہے
28:45تو جس کو
28:46وہ نازل کر رہا ہے
28:48وہ کتنا عظیم ہوگا
28:49اور وہ قرآن
28:51جس پر نازل فرما رہا ہے
28:53وہ شخصیت
28:54کتنی عظیم ہوگی
28:55وہ شخصیت
28:56کتنی عظیم ہوگی
28:57تو حضور نبی کریم علیہ السلام
28:59نے اسی لئے فرمایا
29:00کہ قرآن
29:02تمہارا امام ہے
29:04یہ ہدایت کا مرکز ہے
29:06اور یہ سرات مستقیم ہے
29:09اور اسے
29:10حبل اللہ بھی کہا گیا
29:12یہ اللہ کی رسی ہے
29:13تو قرآن میں جو نصیحتیں ہیں
29:16ہم انہیں مانیں
29:17اور اس پر عمل پیرا ہوں
29:19اور
29:20ہم قرآن میں جب جنت کا ذکر پڑھیں
29:23تو اللہ تعالی کی رحمت پر
29:25اش اش کر اٹھیں
29:26جب جہنم کا ذکر پڑھیں
29:28یا سنیں
29:29تو اللہ تعالی کے خوف سے
29:31ہمیں لرزنا چاہیے
29:32ایک مرتبہ
29:34حضور نبی کریم علیہ السلام
29:36آیات پڑھتے پڑھتے پڑھتے
29:39اس آیت پر پہنچے
29:41کہ
29:41انتو عذبهم فانہم عبادک
29:45وانتو فلہم
29:47فانکا انت العزیز الحکیم
29:50کہ نو علیہ السلام نے
29:52یہ فرمایا تھا نا
29:54کہ ارس کی تھی
29:54اگر تو ان کو عذاب دے
29:56تو تیرے بندے ہیں
29:57اگر مغفرت فرما دے
29:59تو بے شک تو غالب حکمت والا ہے
30:01نبی علیہ السلام
30:02تو امت سے محبت فرماتے تھے
30:05تو کیا فرماتے ہیں
30:06یعنی یہ جب آیت پڑھ رہے ہیں
30:08تو کہتے ہیں
30:09صحابہ اکرام
30:10کہ اس آیت پر
30:11آپ رک گئے
30:12بار بار
30:13اس کو پڑھتے رہے
30:15یہاں تک کہ
30:15گیری رات ہو گئی
30:16اس آیت کو پڑھتے رہے
30:19اور روتے رہے
30:20سیدنا صدیق اکبر
30:21رضی اللہ تعالیٰ انہو
30:23جب قرآن پڑھتے تھے
30:24جب قرآن پڑھتے تھے
30:26تو اس طرح
30:27آپ کے سینے اقدس سے
30:29آوازیں آتی ہیں
30:30اسی آوازیں آتی ہیں
30:31کہ جیسے دیکچی میں
30:32پانی بوائل ہو رہا ہے
30:34حضرت عثمان غنی
30:37رضی اللہ تعالیٰ انہو
30:39کیا قربان جائیں
30:40ایک ایک رکعت میں
30:42لمبا قیام کرتے
30:43جب قرآن شروع کرتے
30:45تو پڑھتے ہی رہتے ہیں
30:46اسی طرح فاروق عظم
30:48رضی اللہ تعالیٰ انہو
30:49کبھی حال ہے
30:50اور پھر اس کے ساتھ
30:51مولا علی المرتدہ
30:52مرتدہ رضی اللہ تعالی انخو
30:54جب ایک نیزہ
30:57چپ جاتا ہے آپ کو
30:59اور حکیم اس سے
31:00حکمہ نکالنے کی کوشش کرتے
31:02نکلتا نہیں
31:02کسی نکال
31:03جب یہ نماز میں ہوں گے
31:04جب نماز میں ہوتے ہیں
31:06تو انہیں کوئی خبر نہیں ہوتی
31:07اللہ کی بارگاہ سے
31:08ایسے جڑے ہوئے ہوتے ہیں
31:09اور پھر نماز کی حالت میں
31:11جب نکالا گیا
31:12تو نماز کے بعد
31:13جب پوچھا گیا
31:14تو انہیں متلکہ خبر نہیں تھی
31:15کہ نماز کی حالت میں
31:17یتنا بڑا کام ہو گیا
31:18تو قرآن سے
31:20اپنے آپ کو جھوڑی ہے
31:21صاحب قرآن سے
31:23اپنے آپ کو جھوڑی ہے
31:24یہ جھوڑنا
31:25دنیا میں بھی کامیابی ہے
31:27آپ کے لئے
31:27اور آخرت میں بھی
31:29انشاءاللہ
31:29کامیابی ہی کامیابی ہے
31:31تو فرمایا کہ
31:32تنزیل
31:33ممن خلق الارض
31:34والسماوات العلا
31:35الرحمن
31:36علی الارش استواء
31:37جو رحمن ہے
31:38اپنی شان کے لائق
31:39ارش پر جلوہ نماء ہے
31:41لغو ما فی السماواتی
31:43وما فی الاؤدی
31:44وما بینہما
31:44وما تحت الثرہ
31:45اسی کی ملکیت ہے
31:47جو کچھ آسمانوں میں
31:48جو کچھ زمینوں میں
31:49جو کچھ ان کے درمیان ہے
31:51جو زمین کی تہہ میں ہے
31:52وَإِن تَجْهَرْ بِالْقَوْلِ
31:54فَإِنَّهُ يَعْلَمُ
31:55سِرَّ وَأْخْفَى
31:56اور اگر آپ
31:57بلند آواز سے بات کریں
31:59تو بے شک وہ آہستہ
32:01اور اس سے بھی
32:02زیادہ پوشیدہ باتوں
32:04کو جانتا ہے
32:05پس میں آخیر میں ہوں
32:06اس آیت میں
32:07سِرْ وَأْخْفَى
32:08کے الفاظ ہیں
32:09سِرَّ وَأْخْفَى
32:10اس سے مراد کیا ہے
32:11فرمایا کہ
32:13انسان دوسرے انسان سے
32:16پوشیدگی میں جو بات کرے
32:18وہ سر ہے
32:19راز ہے
32:20ٹھیک ہے نا
32:21کبھی آپ نے دیکھا ہوگا نا
32:22کہ کان میں بات کی جاتی ہے
32:24بلکل آہستگی کے ساتھ بات کی جاتی ہے
32:25وہ سر ہے
32:26اور انسان اپنے دل میں جو بات چھپا لے
32:29اور کسی دوسرے کو
32:31اس پر متعلن نہ کرے
32:32وہ آخفہ ہے
32:33ابن عباس فرماتے ہیں
32:35کہ تمہارے دل میں
32:37کسی کام کا منصوبہ بنانا
32:39تمہارا اپنے دل میں
32:40کسی کام کا منصوبہ بنانا
32:42یہ سر ہے
32:42منصوبہ بنا رہے ہیں نا
32:44یہ سر ہے
32:45راز ہے
32:46اور جس کام کا
32:47تم انقریب
32:48اپنے دل میں منصوبہ بناو گے
32:50وہ آخفہ ہے
32:51ہم سر تو جانتے ہیں
32:54آخفہ نہیں جانتے ہیں
32:56ہم یہ تو جانتے ہیں
32:57کہ آج جو ہم سوچ رہے ہیں
32:59He does not even know why we know
33:02But when we do what we know
33:04My own
33:05My own
33:06That is what system you guys can do
33:08I know you guys know
33:11That is what we know
33:14That we know
33:16God knows
33:18We know
33:19That God doesn't know
33:20That we know
33:22We know
33:22God doesn't know
33:23That God doesn't know
33:25That God doesn't know
33:27Thank you all
33:57نصیب فرمائے اور حضور نبی کریم
33:59علیہ السلام سے
34:00سچی اخلاص والی
34:03ہم سب کو محبت نصیب فرمائے
34:05آمین بجاہن نبی الامین
34:07وما علیہ
34:08اللہ البلاخ المبین
34:10جی ناظرین و سامعین
34:12درس قرآن تو مکمل ہوا
34:14اور اب جو سوالات ہیں
34:17ہمارے نوجوان بیٹھے ہوئے ہیں
34:19تو ان میں سے کوئی سوال کرنا چاہے
34:21کوئی سن کرنا چاہے تو کر سکتے ہیں
34:22سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
34:25ورحمت اللہ وبرکاتہ
34:26مفسی صاحب میرے یہ سوال ہے
34:28حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے
34:30محبت کتنی ہونی چاہیے
34:31دیکھیں قرآن کریم میں
34:34سورہ توبہ کی ایک آیت ہے
34:37قل ان کانا آباؤکم
34:39وابناؤکم وإخوانکم
34:41وازواجکم وعشیرتکم
34:43واموال اخترفتموہا
34:45وطجاوتن تخشونک سادہا
34:47وما ساکین تردونہا
34:49احبا الیکم من اللہ ورسولی
34:51وجہاد فی سبیری
34:52فطربسو حتی يأتی اللہ بی امرے
34:56یہاں پر نا آٹھ چیزیں
34:58رب کریم نے بیان فرمائی
35:00کہ تمہارے والدین
35:01تمہاری اولاد
35:03تمہارے بہن بھائی
35:04تمہارے گھر والیاں
35:06ٹھیک ہے
35:06پھر تمہارا مال
35:08پھر تمہاری تجارت
35:09تمہارے مکانات
35:11تمہارا خاندان قبیلہ
35:13ان تمام چیزوں سے
35:15محبت نا ایک فطری چیز ہے
35:17بندہ محبت کرتا ہے نا
35:19فرمائے کہ محبت کرنی ہے کرو
35:21لیکن یاد رکھنا
35:23کہ ان کی محبت
35:25اللہ اور اس کے رسول
35:27اور جہاد فی سبیل اللہ کی
35:28محبت سے بڑھنے نہ پائے
35:30تو اس کا مطلب کیا ہے
35:32حدیث پاک کی طرف آ جائیے
35:34تم میں سے
35:41اس وقت تک کسی کا ایمان
35:43مکمل نہیں ہو سکتا
35:45کوئی مومن نہیں ہو سکتا
35:46یہاں تک کہ
35:47احبہ الیہی
35:48اپنی ذات سے زیادہ
35:50اپنے والدین سے زیادہ
35:52پیڑنٹ سے زیادہ
35:53اپنی اولاد
35:54اور تمام لوگوں سے زیادہ
35:56جب تک
35:57مجھ سے محبت نہ کر لو
35:58تو ایمان
36:00مکمل نہیں ہے
36:01تو ایمان
36:02مکمل ہوگا
36:03اسی وقت
36:04جب حضور نبی کریم
36:05علیہ السلام سے
36:06محبت ہوگی
36:06محبت کتنی ہوگی
36:08دنیا میں
36:09ہر شئے سے بڑھ کر
36:10مخلوق میں
36:11ہر شئے سے بڑھ کر
36:13ہر مخلوق سے بڑھ کر
36:14سب سے زیادہ
36:15حتیٰ کہ
36:16اپنی جان سے زیادہ بھی
36:17حضور نبی کریم
36:18علیہ السلام سے
36:19محبت ہو
36:20السلام علیکم
36:21ورحمت اللہ وبرکاتہ
36:22مخصد صاحب
36:23میرا سوال آپ سے یہ ہے
36:24کہ
36:24نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
36:26سے جو محبت ہے
36:28یہ اختیاری ہوتی ہے
36:30یا پھر یہ غیر اختیاری ہوتی ہے
36:31ہمارے
36:32سمیر صاحب نے
36:34جو خود پروفیسر بھی
36:36ماشاءاللہ
36:36اور بہت اچھا
36:37کوششن کیا ہے
36:38کیونکہ
36:39ہم عام طور پر
36:41محبت کے بارے میں
36:42یہی سمجھتے ہیں
36:43کہ اختیاری ہے
36:45اپشنلی ہے
36:45ہم محبت کریں
36:47یا نہ کریں
36:48ٹھیک ہے نا
36:49اور
36:50لیکن حضور نبی کریم
36:51علیہ السلام
36:52کی ذات کریمہ
36:53ایسی ہیں
36:54کہ یہاں محبت
36:56اپشنلی نہیں ہے
36:57اختیاری نہیں ہے
36:58یہاں پر
36:59محبت کرنی ہی کرنی ہے
37:01کیوں
37:01کہ جب تک
37:03کوئی مسلمان نہیں ہے
37:04تو اس پر
37:05احکامات لگوی نہیں ہوتے
37:07جب مسلمان ہو گیا
37:09کوئی اسلام کے
37:10ریجسٹر میں آ گیا
37:11تو اپنا اختیار ختم
37:13اب
37:13اللہ تعالیٰ اور
37:14اس کے رسول علیہ السلام
37:16کے احکامات کے آگے
37:18اپنا سر نگو کر دینا ہے
37:20اپنا سر جھکا دینا ہے
37:22سرنڈر ہو جانا ہے
37:23ٹھیک ہے
37:24اب
37:25ایمان مکمل ہونے کے لیے
37:27ایمان کے لیے
37:28محبت مصطفیٰ
37:30ضروری ہے
37:31یہ اختیاری نہیں ہے
37:32اپشنلی نہیں ہے
37:33کمپل سری ہے
37:34کہ اب حضور نبی کریم
37:36علیہ السلام سے
37:36محبت رکھیں
37:37ورنہ ایمانی مکمل نہیں ہوگا
37:39جب ایمانی مکمل نہیں ہے
37:40تو پھر کیا فائدہ
37:41دوسری بات یہ ہے
37:43کہ جن وجوہات کی بنیاد پر
37:46کسی سے محبت ہو جاتی ہے
37:48یہ قلیدہ بات ہے
37:49کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے
37:51وہ تمام خصوصیات
37:53بدرجہ اتم
37:55میرے مصطفیٰ میں رکھی ہیں
37:56کوئی حسن و جمال سے
37:58محبت کرتا ہے
37:59تو میرے مصطفیٰ کے بارے میں
38:01حضرت جعب بن سمرہ
38:03کہتے ہیں
38:04رضی اللہ تعالیٰ
38:05کہ خدا کی قسم
38:06میرے مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
38:08چودوی کے چاند سے
38:10زیادہ حسین و جمیل ہیں
38:11ہم یہ کہتے ہیں
38:12ذمہ داری سے
38:13کہ حسن و جمال بھی
38:15کہیں بٹا ہے نا
38:16تو میرے مصطفیٰ کے
38:17حسن و جمال کے صدقے میں
38:18بٹا ہے
38:19تخصیم ہوا ہے
38:19کوئی اخلاق سے
38:21محبت کرتا ہے
38:22تو قرآن گواہی دیتا ہے
38:23کہ
38:24بے شک آپ خلق عظیم پر فائز ہیں
38:29یعنی جن وجوہات کی بنیاد پر
38:31کسی کو کسی سے محبت ہو جاتی ہے
38:34وہ تمام کی تمام
38:36محبت کے جو ریزنز ہیں
38:37جو خصوصیات ہیں
38:39وہ آقا علیہ السلام میں
38:41بدرجہ اتم موجود ہیں
38:43ناظرین و سامعین
38:46انشاءاللہ پھر کسی موقع پر
38:47آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے
38:48اس وقت تک کیلئے آپ سے اجازت چاہیں گے
38:50اللہ تبارک و تعالی
38:52آپ سب کے لئے
38:54آپ سب پر کرم فرمائے
38:55اور ملاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مہینہ ہے
38:59خوب خوب ملاد منائیے
39:01درود پاک پڑھئے
39:02اور کسی کو تکلیف نہ دیجئے
39:04اپنا اخلاق بہتر بنائیے
39:06قرآن اور سنت پر عمل کیجئے
39:08نبی علیہ السلام کی تباہ کیجئے
39:10تو ناظرین و سامعین
39:12اس طرح ملاد آپ منائیں
39:13اور اس طرح آپ اظہار کریں
39:15اللہ تعالی
39:16آپ سے بھی راضی ہو
39:17اسلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
Comments