- 4 months ago
- #nabierehmat
- #rabiulawwal
- #aryqtv
Nabi e Rehmat - Rabi ul Awwal Special
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Host: Safdar Ali Mohsin
Guest: Allama Dr. Shahzad Mujaddidi Saifi, Dr. Mufti Irfanullah Saifi, Al-Haaj Akhtar Hussain Qureshi
#NabieRehmat #RabiulAwwal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Host: Safdar Ali Mohsin
Guest: Allama Dr. Shahzad Mujaddidi Saifi, Dr. Mufti Irfanullah Saifi, Al-Haaj Akhtar Hussain Qureshi
#NabieRehmat #RabiulAwwal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00In the discernment, when the
00:02worship politedo is
00:06there
00:07.
00:11In theינה worship,rrhalae,
00:277,000,00,00
00:38باست خدمت
00:41ہمارا
00:41یہ خصوصی ٹاک شو الحمدللہ
00:43یکم ربيالاول سے
00:45بارہ ربيالاول تک
00:47جاری ہے
00:48یہ بارہ روزہ جشن عقیدت ہے
00:50اور یہ جشن عقیدت بھی بہت تاریخی ہے
00:53حضور رحمت کائنات
00:55صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:57کا پندرہ سوان
00:58جشن ولادت حضور کی امتی
01:01اور حضور رحمت عالم
01:02صلی اللہ علیہ وسلم کا کلمہ پڑھنے والے
01:04اس سال ربیالنور میں منا رہے ہیں
01:06This is a very long history of the world and the whole population of the Holy Spirit of the Holy Spirit of the Holy Spirit.
01:25ڈال رہا ہے کہ نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں ان کی سیرت کا پاکیزہ نور پہنچانے کی ہم کوشش میں مصروف ہیں
01:36اللہ ہماری اس کوشش کو قبول فرمائے
01:38نبی رحمت کے نوے اپیسوڈ میں آج کے دنیا بھر کے ناظرین کا خیر مقدم ہے
01:44اے آر وائی کوئی ٹی وی دیکھنے والوں کو خوش آمدید
01:46آئیے بڑھتے ہیں آج کے معزز مہمانوں کے خیر مقدم کی جانب
01:51دو بڑی وقی شخصیات آج کی اس نشست میں ایک دفعہ پھر ہمیں شرفیاب کر رہی ہیں
01:57دونوں کا تعلق تعلیم سے ہے درس سے ہے تدریس سے ہے تفہیم سے ہے تفہم کی دنیا سے آپ کا تعلق ہے
02:05ان کے ذریعے دھیر سارے قیمتی پیغامات آج تک دنیا نے اے آر وائی کوئی ٹی وی کے ذریعے ریسیف کیے ہیں
02:11ان کی سماعتوں تک پہنچے ہیں ان کے قلب و روح تک پہنچے ہیں
02:15اولا میری مراد ہے محترم ڈاکٹر محمد شہزاد مجددی صاحب سے
02:20السلام علیکم السلام علیکم
02:21ڈاکٹر صاحب خوش آمدید ایک دفعہ پھر حضور علیہ السلام کی پاک بز میں آپ کا خیر مکنی
02:25اور ثانیاں میری مراد ہیں گیریون یونیورسٹی لاہور کے بہت وقی استاز جناب ڈاکٹر عرفان اللہ سیفی
02:33السلام علیکم
02:34ڈاکٹر صاحب آپ کا بھی خیر مکنی
02:36سشیف آوری کا بہت شکریہ
02:37اور ہمارے ساتھ تیسرے مہمان کسی تعرف کے محتاج نہیں ہے
02:40یہ وہ خوشبخت سنا خان رسول ہیں
02:43جنہیں سن کر کئی نسلوں نے سنا خانی کی دولت کو اپنے وجود میں سمویا ہے
02:48داتا کی نگری لاہور سے عالمی شہرت کے حامل
02:50استاز سنا خان رسول
02:52ہم سب کے بہت محبوب بھی
02:54ہر دل عزیز بھی
02:55جنابِ الہاج
02:56اختر حسین قریشی
02:57السلام علیکم
02:58قریشی صاحب خوش آمدید جناب
03:01تشریف آوری کا بہت شکریہ
03:03اللہ آپ کو قائم دائم رکھے
03:04آپ کی نات شریف کے نظر آنے سے ہمیں آگے بڑھنا ہے
03:07پیکرے دل و بابن من کے آیا
03:27روحِ ارزو سما بن کے آیا
03:39روحِ ارزو سما بن کے آیا
03:51سب رسولِ خدا بن کے آیا
04:02وہ حبیبِ خدا بن کے آیا
04:14وہ حبیبِ خدا بن کے آیا
04:16روحِ ارزو سما بن کے آیا
04:23روحِ ارزو سما بن کے آیا
04:26حضرتِ آمینہ کا دلارہ
04:35وہ حلیمہ کی آنکھوں کا تارا
04:44حضرتِ آمینہ کا دلارہ
04:55وہ حلیمہ کی آنکھوں کا تارا
05:02وہ شکستہ دلوں کا سہارا
05:11بے قسوں کی دعا بن کے آیا
05:17بے قسوں کی دعا بن کے آیا
05:24دست قدرت نے ایسا سجایا
05:32دست قدرت نے ایسا سجایا
05:45کس نے تخلیق کو رشک آیا
05:54جس کا پایا
05:56کسی نے نہ پایا
06:02جس کا پایا
06:05کسی نے نہ پایا
06:11وہ خدا کی رضا بن کے آیا
06:23تاجداروں نے دی ہے سلامی
06:34تاجداروں نے دی ہے سلامی
06:44بادشاہوں نے کی ہے غلامی
06:53بے مثال
06:56اس کا عیسے میں گنامی
07:03مصطفہ مجھ تبا بن کے آیا
07:18سب رسول خدا بن کے آئے
07:29وہ حبیبِ خدا کے آیا
07:41آشاءاللہ
07:45قریش صاحب سبحان اللہ
07:47ماشاءاللہ بارک اللہ
07:49اللہ آپ کو صحت کے ساتھ مضبوطی کے ساتھ
07:51اور اسی طرح آفیت کے ساتھ
07:53ہمارے سروں پر سلامت رکھیں
07:55مکرم ناظرین جنابِ الحاج اختر حسین قریشی
07:57کے حدیعی عقیدت کے بعد آئیے آج کے
07:59نوے اپیسوڈ میں گفتگو کا آغاز کرتے ہیں
08:01میں آغاز میں ہی آپ سے ارز کرتا چلوں
08:03کہ آج کا جو ٹوپک ہے
08:05وہ انٹرسٹنگ بھی بڑھا ہے اور انفومیٹیو بھی بڑھا ہے
08:07اس اعتبار سے کہ ہم
08:09حضور رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم
08:11کی رحمتوں کا تذکرہ جو
08:13بنی نو انسان کے مختلف شعبہ
08:15حیات پر ہیں ان کا سو کسرت
08:17سے ذکر سنتے ہیں آج ہم
08:19بنی نو انسان کے علاوہ
08:21جو دیگر مخلوقات ہیں ان پر
08:23حضور علیہ السلام کی جو
08:25رحمتیں ہیں بندہ نوازیاں ہیں
08:27ان کا اظہار جب سنیں گے
08:29تو یقینا ہمارے علم میں اضافہ بھی ہوگا
08:31اور ہمارا ایمان بھی
08:33مزید درجوں میں ترقی پائے گا
08:34آئیے گفتگو کا آغاز کرتے ہیں جناب
08:37ڈاکٹر محمد شہزاد مجد عدی صاحب سے
08:39قبلہ
08:40جنات اللہ کی مخلوق ہیں
08:43ہم جب حضور کو رحمت اللہ العالمین
08:45کہتے ہیں تو یقینا جنوں پر بھی
08:47اللہ کے محبوب کی رحمت ہوگی
08:48تو اس رحمت کا کیا سلسلہ ہے
08:50ہمیں وہ کیسے سمجھنا ہے کہ جن حضور کی رحمت
08:53سے کیسے فیضی آب ہوتے ہیں
08:54اللہ حکم
08:56بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:59الحمد للہ رب العالمین
09:01والصلاة والسلام
09:03علی شرف الانبیاء والمرسلین
09:05وعلی صحبہ اجمعین
09:07مولای صلی وسلم
09:09دائماً
09:10ابداً علی حبیبی کا خیر
09:12محمد صلی اللہ الرحیم
09:15صلی اللہ علیہ وسلم
09:16مسید القونین
09:17والصقلین
09:18آج یہ کھلنا ہے
09:19سبحان اللہ
09:20پڑھتے سنتے رہتے ہیں
09:22سکلین کیا ہوتا ہے
09:23محمد سید القونین
09:27دونوں جہان
09:28قونین دونوں جہان
09:29سکلین جنوں انس
09:31کیا بات ہے
09:33سبحان اللہ
09:34محمد سید القونین
09:36والصقلین
09:37والفریقین
09:38من عربن
09:39و من آجم
09:40In there three other places,
09:42the point of being said,
09:43it says,
09:44that there are two instances
09:47and there are two people
09:48which are which we are
09:50that Quran has written on Quran.
09:52The Quran has written on the translation
09:54and Arab and Ajhm.
09:56It is a tool.
09:58Quran in Pakha
10:04the Quran has written on the translation.
10:05The Quran has written on the translation
10:07in the translation.
10:10I love it.
10:11It's a great thing.
10:13We can see it.
10:15He has seen it.
10:17And he has seen it.
10:19He has seen it.
10:21First of all,
10:22then,
10:23then,
10:24then,
10:25then,
10:26then,
10:27then,
10:28then,
10:29then,
10:30then,
10:31then,
10:32then,
10:33then,
10:34then,
10:35then,
10:36then,
10:37then.
10:38The
10:40Fuani
10:43.
11:08ki sahaba ke saham nye sahaba
11:11dhekhen jinnat bhi sahaba
11:12hain
11:13jinnat sahaba ikram
11:17hain alaihimoridhwan
11:18naitin padi hai
11:19main hai dhundi hai
11:20ik dhudnaat ki naitin
11:21kisi wakt suna hon kata
11:21ayis liye ee ovelan kata
11:23karaka ayati kay program
11:24baut different hai
11:24isse baut kuch
11:25naitis sahab bhi baithe
11:26abhi baithe
11:27inshallah
11:27doktor sahab
11:28abh sab baithe
11:29kisi wakt
11:30mera dhil hai
11:30dhundi
11:31main hai ik dhuz
11:31chiz nye tlash ki
11:32alhamdulillah
11:33jab kama kara raha
11:34tha na tesis pe
11:34so badao so hain
11:38lakin mainne ka bhi ins ko inipta lere
11:40tuk bot hai
11:41acha ha ha
11:43surah rahman ai na ji
11:45tab chunke bara bara atat ta
11:46fabi yaihi alai rabbikum atukzi baan
11:49to zara interaction bhi dekhiye
11:50or unka interest dekhiye
11:53and response dekhiye
11:54aqa kreem alayhislam nne ferma ya
11:56meinne tumhe bhi surah rahman sunaayi
11:58ins sahaba r.a.
12:00ou meinne jinnat ko bhi
12:02aapne jinn sahaba ko bhi sunaayi
12:04but you would have listened to.
12:07You have responded to me.
12:08When I said that,
12:11He said that God,
12:16We don't have to say that,
12:18you have to say,
12:20and that it's to be a right.
12:24The work of Allah,
12:26you have to make it a right.
12:28When I use the Word of Allah,
12:30you have to say it.
12:32کہ اے مولا
12:33ہم تیری کسی نعمت کو نہیں جھکلاتے
12:35اور تیری حمد کرتے ہیں
12:36انہوں نے کتنا اچھا جواب دی
12:38اور تم لوگ خاموش رہے
12:40یہ دیکھئے رحمت کا پہلو
12:42تعلیم کا اور تشریح کا پہلو
12:44جدات کے لیے رحمت کا
12:45اور پھر ان کی طرف سے بھی ایسی محبتیں ہیں
12:48کہ مسجد جن مکہ موظموں میں موجود ہے
12:51جہاں آقا کریم علیہ السلام
12:52ان کو ڈیل کرتے تعلیم فرماتے
12:54تربیت فرماتے
12:55وہ آتے پوچھتے سوالات
12:57اور ان کے جواب پوری سورہ جن جو ہے
12:59اس کے جواب میں اتری ہے بعض چیزیں
13:01جو جنات صحابہ اکرام علیہ مجلوان نے پوچھی
13:04یہ بھی رحمت اللہ علیہ مجلوانی کا فیض ہے
13:07کہ آج ہمیں انہیں رضوان اللہ تعالیٰ علیہ مجلوانی
13:10کہنے کا مقابل ہے
13:11انشاءاللہ کھولتے ہیں حضور آہستہ
13:12ساری باتیں
13:13پروگرام میں ہمیں پہلے وقفے کی جانے بڑھنا ہے
13:15اور جس طرح بھی ڈاکسہ فرما رہے تھے
13:17آئیے جنات صحابہ کی سنت ادا کرتے ہوئے
13:20ہم بھی کہیں کہ
13:20یا اللہ جتنی ریمتیں تو نے ہمیں دی ہیں
13:23ہم اس پر شکر گزار بھی ہیں
13:25راضی بھی ہیں
13:26کسی سے انکار بھی نہیں کرتے
13:27اور حمد و سنا سب تیرے لیے
13:29ایک مختصر وقفہ
13:30ویلکم بیک ناظرین آپ کا ایک دفعہ پھر خیر مقدم ہے
13:33داتا کی نگری روہور سے
13:34خصوصی ٹاک شو ربی النور کی مبارک گھڑیوں میں
13:37نبی رحمت
13:38آج اس کا نوہ اپیسوڈ ہے
13:40جس میں میں اور آپ
13:41رحمت کی چادر کے نیچے
13:42اپنا اپنا حصہ
13:43موصول کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
13:44خوبصورت آغاز فرمایا
13:46ڈاکٹر محمد شہزاد بنجادیدی صاحب نے
13:48آئیے بڑھتے ہیں
13:48جنابی ڈاکٹر عرفان اللہ سیفی صاحب کی جانے
13:51جنات کا تذکرہ ہو گیا
13:52اور کیا ایمان افروز ذکر ہوا
13:54جانور یہ بھی اللہ کی مخلوق ہیں
13:57اور حضور علیہ السلام کی
13:59رحمت للعالمینی کے احاتے میں ہیں
14:01ان پر جو خصوصی شفقتیں
14:04رحمتیں برکتیں
14:05حضور علیہ السلام نے نازل فرمائی
14:06اور سلوک فرمایا
14:07ان کا کچھ ہی ظہاریا
14:08بہت شکریہ جی
14:10بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:11نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
14:14رحمت سے کائنات کے
14:16ہر حصے کو
14:17اور ہر ہر ذرے کو فیض نصیب ہوا ہے
14:20بے شک
14:20تو اس میں جانور کس طرح محروم رہ سکتے ہیں
14:23نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
14:26جانوروں کے بقائدہ حقوق ارشاد فرمائی
14:28اللہ اکبر
14:29اور صحابہ اکرام کو اس کی تلقین فرمائی
14:31اب دیکھئے
14:32یہاں تک ذکر فرمایا
14:34کہ اب گوشت انسانی غزہ کا بنیادی حیثہ ہے
14:38لیکن فرمایا
14:39کہ تم نے جانور کو زبا کرنا ہے
14:41کہ اذا اردتم الزبہ فاحسنو
14:44جب تم زبا کا ارادہ کرو
14:45تو اس میں بھی احسان کا پہلو جو ہے
14:47اللہ اکبر کبیر
14:49تو یعنی جانور کو زبا کرتے ہوئے بھی
14:51تم نے احسان کرنا ہے
14:52اور پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:54نے جانوروں کی
14:56یعنی رکھوالی کرنے
14:58ان کو چارہ اچھا ڈالنے
14:59اور ان کی دیکھ بالے کرنے کا حکم ارشاد فرمایا
15:02اور دوسرے جانور
15:04ایمن کے
15:04جن جانوروں کو
15:05ہم مطلب شریعت اسلامیہ میں
15:08اس کو شریعت اسلامیہ میں
15:09ان کے گوشت کھانے کو حرام قرار دیا گیا ہے
15:12یہ نہیں کہا گیا
15:12کہ اب ان کو تم نے
15:14نقصان پہنچانا ہے
15:16یہاں تک کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
15:18نے فرمایا
15:18کہ ایک خاتون
15:19گناہگار خاتون
15:21جس نے ایک کتے کو پانی پلایا
15:24اللہ تعالیٰ نے
15:25اس کو اس کے عمل کی وجہ سے جنت اتا فرما دی
15:27اور اسی طرح ایک خاتون نے
15:29ایک بلی کے ساتھ ظلم کیا
15:31اور اس کو کمرے میں بند کر دیا
15:32اور وہ ہلاک ہوگی
15:33اللہ تعالیٰ نے
15:33اس سے اسی ناراضگی کا اظہار فرمایا
15:36کہ اس کو جہنم میں داخل فرما دی
15:37یعنی یہ جانوروں کے حقوق
15:39میرے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
15:40نے بیان فرمائے
15:41اور پھر جانوروں کی حضور سے محبت دیکھی
15:43اور حضور کے ان پر شفقت دیکھی
15:44بارہاں ایسے واقعات
15:46حدیث مبارکہ میں ذکر ہوئے ہیں
15:48اور صحیح اثنات کے ساتھ ذکر ہوئے ہیں
15:50کہ جانور آئے
15:51اور انہوں نے اپنا سر حضور کے قدموں میں رکھ دیا
15:53ایک اونٹ کا ذکر ہے
15:54کہ اونٹ جو ہے وہ دیوانہ ہو گیا
15:56اور حضور کی خدمت میں عرض کیا گیا
16:07کہ اس نے اپنا سر حضور کے قدموں میں رکھ دیا
16:09حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے سر پہ ہاتھ پھیرا
16:12اور فرمایا اس کا مالک کون ہے
16:13عرض کی گئی حضور یہ مالک ہے
16:15فرمایا کہ یہ مجھے شکایت کر رہا ہے
16:18کہ تم اس سے کام زیادہ لیتے ہو
16:20اور اس کو چارہ کم ڈالتے ہو
16:21جانوروں کے ساتھ اچھا سلوک کیا کرتا
16:23صحابہ نے عرض کیا
16:24یہ جانور آپ کو سجدہ کر رہے ہیں
16:26ہمیں بھی اجازت دیجئے
16:28کہ ہم سجدہ کریں
16:29نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
16:30نہیں کسی انسان کے لیے اجاز نہیں ہے
16:32کسی دوسرے کو سجدہ کریں
16:33اگر اجازت ہوتی
16:35تو میں خاتون کو کہتا
16:36کہ وہ اپنے شوہر کو سجدہ کریں
16:37نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں
16:39ایک پرندہ شکایت لے کے آ رہا ہے
16:42وہ اوپر پڑا رہا ہے
16:44حضور علیہ السلام نے فرمایا
16:45کہ یہ پرندہ مجھ سے شکایت کر رہا ہے
16:47کسی نے اس کے بچے جرالیے ہیں
16:49حضور گزر رہا تھا
16:51گونسلا نظر آیا
16:52چھوٹے چھوٹے بچے تھے
16:53تو میں نے پکڑ دیا
16:54مجھے بہت اچھے لگے
16:55اس نے فرمایا
16:55نہیں واپس کر رہا تھا
16:56یعنی ایک پرندے کے ساتھ
16:58حضور کی شفقت دیکھئے
16:59اسی طرح ایک بھیڑیے کا واقعہ ذکر آتا ہے
17:01ایک شیر کا واقعہ ذکر ہے
17:03حضرت سفینہ رضی اللہ تعالی
17:05انہوں کا معروف واقعہ
17:06نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:08کہ وہ صحابی ایک جنگل میں
17:10ایک سمندر سے
17:12کیا توفان آتا ہے
17:13اور اس کے نتیجے میں
17:15ایک جنگل میں پہنچتے ہیں
17:16اور وہاں وہ شیر ہے
17:16اور شیر جب قریب آتا ہے
17:18تو وہ یہ کہتے ہیں
17:19یا اب الحارس
17:20انا مولا رسول اللہ
17:21وہ شیر زیارت دھیان سے
17:23میں حضور کا غلام ہوں
17:24تو وہ حضور کا نام سنتے ہوئے
17:26ہی سر جکا دیتا ہے
17:27اور ساتھ ساتھ چلتا ہے
17:28اور پھر راستہ بتاتا ہے
17:29ایک بھیڑیے کا ذکرہ
17:31حدیث مبارکہ میں آتا ہے
17:32کہ وہ
17:33ایک بکری کو پکڑتا ہے
17:35اور جب چرواہ آتا ہے
17:36اپنی بکری چڑھانے کے لیے
17:37تو وہ کہتا ہے
17:38کہ اللہ نے میرا رزق دیا ہے
17:40تو مجھ سے اس کو چڑھوارا ہے
17:41تو وہ
17:43چرواہ کہتا ہے
17:44بڑی عجیب بات ہے
17:44بھیڑیا گفتگو کر رہا ہے
17:46اس نے کہا
17:47اس سے بھی بڑی عجیب بات بتاؤں
17:48اس نے کہا
17:49کہاں وہاں مدینہ تیبہ میں
17:50رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
17:51تشریف فرما ہے
17:52اور تو یہاں پر
17:54بکریوں چرا رہا ہے
17:55وہ فوراں حضور کی خدمت میں
17:56حاضر ہوا
17:57اور ایمان قبول کرتا ہے
17:58اور بہت سارے ایسے واقعات ہیں
18:00کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
18:01کی خدمت میں
18:02ہرن حاضر ہوتا ہے
18:04اور وہ
18:04عرض کرتا ہے
18:05کہ میری بچی چھوٹے چھوٹے ہیں
18:06میں دودھ پلانا چاہتا ہوں
18:07انہوں نے پکڑ دیا ہے مجھے
18:09تو اجازت دیجئے
18:10میں دودھ پلا کے واپس آتا ہوں
18:11نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
18:12نے جو شکاری تھے
18:13ان سے فرمایا
18:14کہ اجازت دے دو
18:15اس کو جانے دو آ جائے گا
18:16اس نے کہا شکار کب واپس آتا ہے
18:18حضور فرمایا
18:18میں زمانہ دیتا ہوں
18:19وہ واپس آئے گا
18:20اور وہ واپس آیا
18:21پھر حضور علیہ السلام
18:22نے شکاریوں سے کہا
18:23کہ یہ مجھے دے دو
18:24میں اس کو خریدتا ہوں
18:25انہوں نے
18:26عرض کی حضور آپ لے جئے
18:27حضور علیہ السلام
18:28نے اس کو آزاد کر دیا
18:29وہ واپس اپنے بچوں کے پاس
18:30بے شمار ایسے واقعات ہیں
18:32کہ بتاتے ہیں
18:33کہ حضور علیہ السلام
18:34صرف انسانوں کے
18:36اور جنوں کے نبی نہیں ہے
18:37بلکہ آپ کائنات کے
18:38ذرے ذرے کے نبی ہیں
18:39کیا کہنے ہیں
18:40سبحان اللہ
18:41سبحان اللہ
18:41جنات کا ذکر ہوا
18:43جانوروں کا ذکر ہوا
18:45ہم نے دیکھا ہے
18:46تاریخ میں داستان رقم ہیں
18:48کہ شجر اور حجر بھی
18:50حضور علیہ السلام کو
18:51سلام کر رہے ہیں
18:52اور ان کی بولیاں بھی سمجھتے ہیں
18:53ان کی باتیں بھی جانتے ہیں
18:55اور پھر آگے تبلیغ
18:56فرماتے ہیں
18:56خود اپنے صحابہ کو
18:57تو شجر اور حجر بھی
18:59حضور کی رحمت سے محروم نہیں ہیں
19:01اس پر کیا فرمائے گا
19:02دیکھئے بار بار
19:07قرآن پاک میں
19:08ان کا ذکر آ رہا ہے
19:09اور کہ شان سے آ رہا ہے
19:11انسانوں کو متوجہ کیا جا رہا ہے
19:13ان کے ذکر و فکر
19:14اور ان کے اندازے عبادت کی طرف
19:16یہ بھی فیضان رحمت ہے
19:18حضور علیہ السلام کا
19:20کہ یہ جو مخلوقات ہیں
19:22ان کو قرآن پاک میں
19:24حدیث پاک میں
19:25کس کس پہلو سے
19:26ڈسکس کیا گیا
19:27اس تو نے
19:29ہنانا در حجر رسول
19:31کرد گریہ
19:33ہمچو ارباب اکول
19:35سوکھا ہوا تنا
19:37ہرا درخت کو بڑی شان ہوتا ہے
19:39سوکھے تنے کے ساتھ
19:41بھی رحمتِ عالم
19:42صلی اللہ علیہ وسلم
19:43ٹیک لگا لیں
19:44اور اس کو مس
19:45فرما لے
19:46اور نسبت ہو جائے
19:47تو جان پڑ جاتی ہے
19:48اللہ اکبر
19:50ایک بندہ
19:50امام شافی رحمہ اللہ کے
19:52پاس آیا کہتا ہے
19:52آپ کہتے ہیں
19:53آپ کے نبی
19:54سارے نبیوں سے
19:55افضل ہیں
19:55اور اللہ نے
19:56جس نبی کو
19:57جو شان دی
19:58وہ ساری اکیلے
19:59آپ کے آقا کریم
20:00علیہ السلام کو دیئے
20:01تو انہوں نے
20:02کوئی مردہ بھی
20:03زندہ کیا
20:03عیسیٰ علیہ السلام
20:05تو عیسائی تھا
20:06اس نے کہا
20:06عیسیٰ علیہ السلام
20:07تو مردے زندے کی
20:08ہمارے نبی نے
20:09اور آپ کے قرآن میں
20:09اور آپ بھی مانتے
20:11انہوں نے کہا
20:11بے شک
20:12لیکن میں
20:13فرق سمجھاتا ہوں
20:14تمہیں
20:14ان کا جی وہ کیا
20:16فرمایا
20:17عیسیٰ علیہ السلام
20:17تو وہ مردے
20:18زندہ کرتے تھے
20:19جن میں
20:19راب نے پہلے
20:20جان ڈالی ہوتے تھے
20:21وہ بعد میں
20:22مردہ ہوئے تھے
20:23اللہ اکبر
20:26وہ پہلے
20:26زندہ ہی ہوتے تھے
20:27پھر مرتے تھے
20:28اور میرے آقا
20:29نے تو ان میں
20:30بھی جان ڈالی
20:31جن میں
20:31راب نے جان ڈالی
20:32جو جانداری
20:33نہیں کہلاتے
20:34اللہ اللہ
20:36رحمت کیا چیز ہے
20:42مردہ کو زندہ
20:43کر دے رحمت
20:44وہ مردہ
20:45جس میں
20:45رب نے جان ڈالی نہیں
20:46بخاری مسلم
20:48کی یہ حدیثیں
20:48پتہ نہیں
20:49لوگ کیوں نہیں پڑتے
20:50پتہ نہیں
20:51مردہ ہوگئے ہیں
20:51لوگ کیا ہوگئے ہیں
20:52عقیدے مردہ ہیں
20:53زین مردہ ہیں
20:54یہ جو
20:55احد پہاڑ ہے
20:56یہ کیا ہے
20:58پتھر ہے
20:59وہ تو چلو
20:59حراد رکھتا
21:00پھر سوکھا
21:01احد کیا ہے
21:04پہاڑ ہے
21:04پتھر ہے
21:05اور آقا کریم
21:06علیہ السلام
21:07فرمایا
21:07مردہ محبت
21:12کر سکتا ہے
21:12قرآشی صاحب
21:13کسی سے
21:13اور پتھر
21:15اور محبت
21:16کے حواس
21:16کیا تھے
21:17ریسپونڈ کرتا تھا
21:19احد
21:19بخاری
21:20مسلم
21:20صحاب
21:21بھری ہوئی ہے
21:21جب آقا کریم
21:23علیہ السلام
21:23تشریف لے جاتے
21:24صدیق اکبر
21:25فاروق آزم
21:25عثمان غنی
21:26رضی اللہ عنہ کے ساتھ
21:27بعض وقت
21:28اشرا مبشرا ہوتے تھے
21:29کیونکہ آنا جانا
21:30لگا رہتا
21:30احد کے بارے میں
21:33یہ ہے
21:33کہ جب آپ
21:33صلی اللہ علیہ السلام
21:34تشریف لے جاتے
21:35تو
21:35الفاظ حدیث ہیں
21:36فتح تحر رکل جبل
21:38وہ
21:40ریسپونڈ کرتا
21:41حرکت میں آتا
21:42وجد کرتا
21:43رکس کرتا
21:44محبت کا اظہار کرتا
21:45کہ آپ
21:45تشریف لائے کرم
21:46فرمایا
21:47مہربانی کی
21:48اور آقا کریم
21:49علیہ السلام
21:50اس سے
21:50جواباً
21:51کلام فرماتے
21:52احد رکھ جا
21:57تیرے اوپر
21:58اللہ کے نبی ہے
21:59ایک صدیق ہے
21:59دو شہید ہیں
22:00اور ساتھ
22:01پھر اشارہ کر کے
22:02کہہ دیا لوگو
22:03یہ ہم سے
22:04محبت کرتا ہے
22:05ہم اس سے
22:06محبت کرتے ہیں
22:07اور یہ جو
22:08محبت ہے
22:08نا سفدر صاحب
22:10یہ جس مخلوق
22:11نے بھی
22:11اللہ کے حبیب
22:12علیہ السلام
22:12کے ساتھ کی ہے
22:13اس کے لیے
22:14جنت کا حکم ہے
22:15وہ
22:17اس تنہ ہنانہ
22:17بھی جنت میں جائے گا
22:18احد پہاڑ بھی
22:19جنت میں جائے گا
22:20جن میں جان جون ہے
22:22کوئی نہیں
22:22ایمان والا
22:23کوئی کونسیپٹی نہیں
22:23وہ کونسا
22:24اب ایمان لائیں گے
22:25کونسا کلمہ تھا
22:26کونسا
22:26ان کا پھر
22:27اپنا کلمہ ہے
22:28اور وہ کلمہ
22:29عشق ہے
22:29ایک کلمہ
22:30میں نپیر پڑھا
22:31میں صدا
22:33سوہاگن ہوئی
22:33یہ دیکھی
22:34ایک درخت کا ذکر ہے
22:35ایک یہودی آیا
22:36اس نے کہا
22:37جی وہ جو درخت
22:37نہیں کھڑا
22:38اگر وہ
22:39کہہ دے نا
22:40کہ آپ اللہ کی
22:41رسول ہیں
22:41پھر میں مان لوں گا
22:42تو میں کلمہ پڑھ لوں گا
22:43درست
22:44تو رحمت عالم کی
22:45رحمت کے قربان جائیں
22:46سبحان اللہ
22:46انہیں کہا
22:47جی آپ اس کو بلائیں
22:48اور یہ آ جائے
22:49تو حضور نے فرمایا
22:50میں نے کیا بلانا ہے
22:51تو ہی جا کے بلانا ہے
22:52آئے آئے آئے
22:53اللہ
22:54تو میرا
22:54کہے کہے
22:55درخت تجھے
22:56وہ اللہ کے رسول بیٹھا ہے
22:57وہ بلانا رہا ہے
22:59تو جا کے کہے
22:59میں ڈریکٹ نہیں کہتا
23:01تو یہودی نے جا کے
23:02اس درخت سے کہا
23:03کہ وہ اللہ کے رسول ہے
23:04تمہیں بلانا رہا ہے
23:05تو ترمزی کے الفاظ ہیں
23:06وہ درخت یوں
23:07اپنی جگہ سے ہلا
23:08اس نے زمین کی گرفت سے
23:10اپنی جڑوں کو چھڑایا
23:12اور چلتا ہوا
23:13آکے قدمین مصطفیٰ میں
23:15سجدہ کیا
23:15اس درخت نے
23:16اور اس یہودی نے
23:18موقع پہ کلمہ پڑا
23:19اور مسلمان ہوں
23:19زندہ بات کی بلا
23:20یہ رحمت کے مظاہر ہے
23:22کیا کہنا ہے
23:22اللہ اکبر
23:23ڈاک ساب کی بلا
23:28ایک اور
23:29عالی مخلوق کا ذکر
23:31ترتیب بار ہم آتے جا رہے ہیں
23:32اور آج کے پروگرام
23:33بہت ہی نافع ہے
23:34بہت انفومیشن والا
23:35جو کم باتیں
23:36کسی پروگرام میں نصیب ہوتی ہیں
23:38اللہ
23:38ڈاک ساب کو
23:39آپ دونوں کو سلامت رکھے
23:40فرشتوں پر بھی
23:42حضور کی بڑی بندہ نوازیاں ہیں
23:43اور بڑی انعیات ہیں
23:46ان پر بھی رحمت کے مظاہر ہیں
23:47اس کی کچھ جھلکیاں ارشاد فرمائیں
23:49سبحان اللہ
23:50بلا شبہ
23:51آپ قرآن مجید فرقان حمید میں دیکھیں
23:54تو
23:55فرشتوں کا ذکر
23:57ایک بہت خوبصورت پیرائے میں
24:00اللہ تبارک و تعالی نے فرمایا
24:02جہاں
24:02حضور علیہ السلام پر
24:04اللہ کی خاص رحمتوں کا ذکر ہوا
24:06وہاں فرمایا
24:07کہ وہ رحمتیں میں بھیجتا ہوں
24:09لیکن فرشتے بھی
24:11وہ گزارش کرتے ہیں
24:12کہ یا اللہ ہمیں بھی اس کا حصہ اتا کر
24:14تو میں ان کو بھی کہتا ہوں
24:16کہ چلو تم بھی میرے نبی پر درود بیجو
24:17تمہیں بھی ان کا حصہ نصیب ہو جائے
24:19ان اللہ و ملائکتہ
24:21یسلون علی النبی
24:22سبحان اللہ
24:22تو حضور پر درود
24:23اللہ کا جو درود ہے
24:25وہ اللہ تعالی کی رحمتیں ہیں
24:26اور فرشتوں کو
24:28اس کا حصہ نصیب ہوتا ہے
24:29کہ فرشتے اللہ کی بارگاہ میں
24:30حضور کے درجات کی بلندی کے لیے
24:33اور
24:34اللہ تبارک و تعالی کے مزید قرب کے لیے
24:36گزارش کرتے ہیں
24:37تو
24:37فرشتے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
24:40کی بارگاہ میں درود بیجتے ہیں
24:41اور پھر
24:42آپ دیکھئے
24:44کہ صرف
24:44فرشتے
24:46وہ
24:47جو
24:48آسمان کے فرشتے ہیں
24:49وہ وہاں پر ہی درود نہیں بیجتے
24:51بلکہ ان کو
24:52نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں
24:54حاضری کی سعادت نصیب ہوتی ہے
24:56اور روایات میں آتا ہے
24:58کہ ستر ہزار فرشتے
24:59صبح
25:00اور ستر ہزار فرشتے شام کو
25:02اس بارگاہیں
25:04اقدس میں حاضر ہوتے ہیں
25:05اور حضور کی بارگاہ میں
25:06سلام کا نظرانہ پیش کرتے ہیں
25:08اور درود و سلام پیش کرتے ہوئے
25:09پھر واپس جاتے ہیں
25:10اور پھر جو ایک مرتبہ آتا ہے
25:13پھر دوبارہ اس کو یہ سعادت نصیب نہیں
25:14کیا کہیں
25:15حدیث مبارکہ میں
25:16یہ بھی ملتا ہے
25:17کہ
25:18فرشتوں نے حضور کی
25:19اللہ کی بارگاہ میں عرض کیا
25:20کہ
25:21یا اللہ
25:22ہمیں
25:22اجازت اتا فرما
25:24تیرے بارگاہ
25:24تیرے پاک نبی کی بارگاہ میں
25:26حاضر ہوں
25:26اور
25:27ہم
25:28سلام محبت پیش کر سکیں
25:29اور ایک روایت میں آتا ہے
25:31کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
25:32کی خدمت میں
25:33حضرت جابر حاضر ہے
25:34نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
25:35نے فرمایا
25:36کہ جابر ابھی
25:37ایک فرشتہ آیا ہے
25:38اور
25:38اس نے
25:39اللہ کی بارگاہ میں
25:39ارز کی تھی
25:40کہ
25:41یا اللہ
25:41میں تیرے نبی کی بارگاہ میں
25:43سلام ارز کرنا چاہتا ہوں
25:44تو
25:44اللہ نے اس کو اجازت دیا
25:45اور وہ مجھے سلام کرنے کے لئے
25:46حاضر ہوا ہے
25:47یعنی
25:48اللہ تبارک و تعالی نے
25:49فرشتوں کو بھی
25:51یہ سعادت اتا فرمائی
25:52کہ وہ
25:52حضور کی خدمت میں
25:53حاضر ہوں
25:54اور سلام ارز کریں
25:55اور پھر
25:55فرشتے بھی
25:56نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
25:59کی
25:59امت میں شامل ہوئے
26:00حضرت جبریل
26:01حضرت میکائل
26:03نبی کریم صلی اللہ وسلم
26:04کے وزارہ میں شامل ہوئے
26:05درست
26:05اور
26:06آسمان کے وزیر
26:07اللہ تبارک و تعالی نے
26:08ان کو یہ سعادت اتا فرمائی
26:09سبتر بھائی
26:11میں
26:11تفسیر روح المعانی میں
26:13وَمَا أَرْسَلْنَاكَ
26:14إِلَّا رَحْمَةً لِلَعَالَمِين
26:15کی تفسیر دیکھ رہا تھا
26:16حضرت علامہ محمود علوسی
26:17رحمت اللہ علیہ نے
26:18بڑی عجیب بات لکھی ہے
26:20انہوں نے لکھا
26:21کہ
26:22نبی کریم صلی اللہ وسلم
26:23نے حضرت جبریل سے پوچھا
26:24کہ جبریل
26:25کیا تجھے بھی
26:26میری رحمت کا
26:27کوئی حصہ ملا ہے
26:27قائنات سب کو
26:29رحمت اللہ العالمين
26:30بنا کے بھیجا گیا
26:31تو تجھے بھی
26:32میری رحمت کا
26:33کوئی حصہ ملا
26:34تو حضرت جبریل
26:35ارز کرتے ہیں
26:36یا رسول اللہ
26:37صلی اللہ علیہ وسلم
26:38مجھے بھی
26:39آپ کی رحمت کا
26:40حصہ ملا ہے
26:41اور وہ یہ ہے
26:42کہ مجھے
26:42اپنی آقبت کا اندیشہ تھا
26:45ابلیس کا واقعہ
26:45سارا معاملات
26:46ساری چیزیں
26:47تو مجھے اندیشہ تھا
26:49لیکن
26:49اللہ تبارک وطالعہ
26:51نے جب آپ کے ساتھ
26:51منسلک فرمایا
26:52اور قرآن کے اندر
26:53آپ پر جب قرآن
26:54نازل ہوا
26:55اور میرا بھی ذکر
26:55اس میں آ گیا
26:56تو آپ کی رحمت کا
26:58حصہ یہ ملا ہے
26:58کہ اب مجھے
26:59اپنی آقبت کا
27:00کوئی خطہ نہیں
27:00یعنی حضرت جبریل
27:03جیسی شخصیت
27:04ان کو جب
27:05حضور کی رحمت کا
27:05حصہ ملا ہے
27:06تو باقی فرشتوں
27:07کو کتنا حصہ ملا ہوگا
27:08اور ان کو کیا
27:09نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
27:10کی رحمت کے
27:10جو ہے وہ فیض سے
27:12ان کو فیض یاب کیا گیا ہو
27:13زندہ بات راکھ سیب
27:15خس خس جنہ قدر نہ میرا
27:16میرے صاحب نو بڑے آئیاں
27:18میں گلیاں دا
27:19روڑا کورا
27:20محل چڑھائے حسائیاں
27:22حضرت جبریل امیر علیہ السلام کی
27:24یہ ایمان افروز
27:25مثال سن کے
27:26آپ دیکھئے کہ
27:27اللہ رب العزت نے
27:28کیسی کرم نوازیاں فرمائی ہیں
27:29ہمیں حضور علیہ السلام
27:30کا امتی بنا کر
27:31ان کا غلام بنا کر
27:32ہم سب سارے
27:34درود پڑھتے ہوئے
27:35اللہ رب العزت کے
27:36محبوب پر وقفے کی جانم پڑھیں گے
27:37اللہم صلی علیہ محمد
27:39وعلى آل محمد
27:40وعلى آل محمد
27:40وعلى آسخاب محمد
27:42حجی ناظرین آپ کا
27:43ایک دفعہ پھر خیر مقدم
27:45داتا کی نگری لاہور سے
27:46پروگرام ہے
27:46نبی رحمت
27:47ربی النور کی مبارک ساتھوں میں
27:49پور نور ساتھوں میں
27:50آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
27:52کے پندرہ سویں
27:53جشن ولادت کی
27:55سیلیبریشنز کے سلسلہ میں
27:56خصوصی ٹاک شو
27:57اے آر وائی کیو ٹی وی پر
27:58آج اس کا
27:59نومہ اپیسوڈ ہے
28:00اور
28:01اللہ رب العزت کا شکر
28:03ادا کرتے ہوئے
28:03گفتگو کو آگے بڑھاتے ہیں
28:04کہ آج کے پروگرام میں
28:05ایسی ایسی باتیں بھی
28:06ڈسکس ہوئی ہیں
28:07جو آج سے پہلے
28:08نوملی کسی پروگرام کی
28:09گفتگو کا حصہ نہیں بنیں
28:11اور
28:11اللہ رب العزت کے
28:12محبوب کی رحمت
28:13کی یہ جو
28:14اشاریے آج
28:15ڈسکس کیے جا رہے ہیں
28:16یہ ہم فقیروں پر
28:17اور خصوصاً
28:18ان سکولرز پر بھی
28:19اللہ کے محبوب کی
28:20رحمت کا یہ ایک اثر ہے
28:22کہ یہ ساری باتیں
28:23آج ہمارے ذریعے
28:24اے آر وائی کیو ٹی وی تک
28:25پہنچ رہی ہیں
28:26اور پوری دنیا کے
28:27ناظرین تک پہنچ رہی ہیں
28:28گر قبول افتد
28:29زہیز و شرف
28:31ڈاک سب کی بلا
28:32اب بہت نافع
28:33انفرمیٹیو پروگرام
28:34بہت انٹرسنگ
28:35معلومات
28:35لوگوں تک پہنچی ہیں
28:36آج کے پروگرام کو
28:38ہم کیسے سم اپ کریں گے
28:39موضوعات کے تبارے
28:40بس دو
28:40ایک تو نات کے دو تین
28:42شیر پڑھ دیتا ہوں
28:43بسم اللہ
28:43اور آلہ حضرت کا
28:44ایک شیر سیدنا
28:45جبریل امین کے لیے
28:46بڑا پیارا یاد آ رہا
28:47بسم اللہ
28:48بسم اللہ
28:48پائے جبریل نے
28:49سرکار سے کیا کیا
28:50القاب
28:51پائے جبریل نے
28:53سرکار سے کیا کیا
28:55القاب
28:55اسرو خیل ملک
28:57آدم سلطان عرب
28:59اور طائر صدر نشین
29:01عرش سے
29:02مجدہ بلکی سے
29:03شفاعت لایا
29:04طائر صدر نشین
29:06مرغ سلیمان عرب
29:07تو یہ پہلو ہیں
29:09رحمت کی جامعیت کے
29:11اور اس کا جو
29:12یونیورسل پہلو ہے
29:13جس کی طرف
29:13ہم نے شروع میں
29:14اشارہ کیا تھا
29:15ایک پروگرام میں
29:16کہ آج ہمیں
29:18اس پہلو سے بھی
29:19جڑنا ہے
29:20اپنے اس مرکز
29:21رحمت کے ساتھ
29:22اور یہ دیکھیں
29:23نات میں بھی
29:24جبریل امین آ رہے ہیں
29:25بلکل ہے صحیح
29:26یہ بھی رحمت کا پہلو ہے
29:27جناب حسان نے
29:29جب نات پڑی تو کہا
29:30وَجِبرِيلٌ رَسُولُ اللَّهِ فِيْنَ
29:32وَرُوْحُ الْقُدْسِ لَيْسَ لَهُوْ
29:34كِفَاؤُ
29:35تو وہی سے یہ سنت بھی چلی ہوئی
29:37نات کے دو تین شیر میں
29:38ارز کر دوں
29:39اتا فرمائی
29:40لے کے رحمت
29:42شہِ ابرار
29:43چلے آتے ہیں
29:44لے کے رحمت
29:46شہِ ابرار
29:47چلے آتے ہیں
29:48دیکھئے
29:49دیکھئے
29:50سرکار
29:50چلے آتے ہیں
29:52اور ظلمت جہاں کے لیے
29:54نور کا ساما بن کر
29:55ظلمت جہاں کے لیے
29:58نور کا ساما بن کر
30:00وہ میرے پیکرِ انوار
30:02چلے آتے ہیں
30:04اور جنوں انسان
30:05و ملک
30:05جن کے متی و تابے
30:07جنوں انسان و ملک
30:10جن کے متی و تابے
30:12ساری مخلوق
30:13That's what I'm saying.
30:43It's very much.
30:45Dockster Kibla can do this?
30:49I would like to say that the day of the program is the way that the government has been.
30:55It is a matter of having a much time.
31:01Better.
31:02Dockster Kibla has said that the following was a good thing.
31:05It's a good thing that the government has been given.
31:10It's if it's a good thing.
31:12تو پھر ایک بندہ مومن کے اندر حضور کے ذکر کے ساتھ
31:16نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت کے ساتھ
31:18کیسا تعلق ہونا چاہیے
31:20اور اس کو کس طرح کی ایک روح پرور زندگی گزارنی چاہیے
31:25جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ سے مستنیر ہو
31:28جب حضور علیہ السلام کے ساتھ
31:32نسبت رکھنے والا ایک تنہ
31:34وہ اس قدر شہرت حاصل کرتا ہے
31:37یعنی وہ صرف حضور کے فراق میں رویا
31:40That means we have a craft with a practicality.
31:44And now we have here our imagination,
31:47when we have something to see us,
31:49we will not be able to see that.
31:53That is why we have a condition for us.
31:54When we get on the table of a man with a coach,
31:56when we get on the table of a Nine,
31:59when we get on the table of a Nine,
32:03we have a plan for a Shortly.
32:05This is how we get on the table of a man with a few photos.
32:09and in our Sal accord, the strong and vibrational
32:15is one that has been changed.
32:17The last part is that this one was a shared account.
32:20This was only the one who sat down.
32:22Oh, that's the fault.
32:23I am here to say that you have a blame.
32:25You get to know that you have a blame that I have a blame
32:28because of God'sedom we are going to have a blame.
32:30So if that's the blame, if you are out until now
32:34and you run away, then if we are human have a blame,
32:38to Allah what so much
32:42should we have to respect
32:44our
32:47blessings
32:49Allah
32:50Dr. Muhammad
32:52Shazad
32:52Mujadid
32:52Kibla
32:53very beautiful
32:54Gifts
32:54to Allah
32:55and
32:56Allah
32:56and
32:58Dr.
33:00Rufanullah
33:00Sayfi
33:00Allah
33:01and
33:01Allah
33:02and
33:03Kuraşiy
33:04and
33:04Kuraşiy
33:04and
33:05Kuraşiy
33:05and
33:06Kuraşiy
33:06and
33:07Kuraşiy
33:07and
33:08دعا لینے کے لئے پڑھتا ہوں
33:09اس کے بعد آپ نات شریف پڑھیں گے
33:11تو ہم پروگرام سے رخصت کے طلبگار ہوں گے
33:13جنابِ استاد صابر لکھنوی کے
33:15توتینہ شار
33:16آیت دنیا میں کوئی آپ سے
33:19بڑھ کر تو نہیں
33:20ہوئے محبوبِ خدا کوئی پیمبر
33:24تو نہیں
33:24بارہ چشموں سے جو موسیٰ نے پلایا پانی
33:27پھر بھی ہم مرتبہِ ساکھیے
33:30کوثر تو نہیں
33:31ایک پتھر سے جو موسیٰ نے نکالے چشمے
33:34پھر بھی اس دستِ مفجر
33:36سے وہ بڑھ کر تو نہیں غرق
33:38ہونے سے جو موسیٰ نے بچائی
33:40امت شافعِ روزِ جزا
33:42حق سے مکرر تو نہیں
33:44تخت اُرْتا تھا سُلیمان کا
33:46ہوا پر ہی فقط
33:47رفعتِ رفرفِ زیشانِ
33:50پیمبر تو نہیں
33:51حسنِ یوسف کا ہوا شہرہ
33:53در آفا کے جہاں پھر بھی اس
33:56روحِ مکرم سے منور تو نہیں
33:58قبلہ شیر دیکھئے
33:59قراشی صاحب اور ڈاکس صاحب
34:01مانگ بالوں کی جو ہے
34:03وہ ہے سرات الجنت
34:05مانگ بالوں کی جو ہے
34:08وہ ہے سرات الجنت
34:09فرق میں فرق جو ہے
34:11بال برابر تو نہیں
34:13فرق میں فرق جو ہے
34:15مانگ بالوں کی جو ہے
34:18وہ ہے سرات الجنت
34:19فرق میں فرق جو ہے
34:21بال برابر تو نہیں
34:23صابرہ بھیج پیمبر پہ درود اور سلام
34:27صابرہ بھیج پیمبر پہ درود اور سلام
34:30اور تحفہ کوئی
34:32اس تحفے سے بڑھ کر تو نہیں
34:34اس تحفے سے بڑھ کر تو نہیں
34:36ناتے رسول مکرم
34:38صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
34:40پیش کرتے ہیں جنابِ الہاج
34:42اختر حسین قریشی اور پھر
34:44اگلے اپیسوڈ میں آپ سے انشاءاللہ ملاقات ہو
34:46میرے
34:48حضور
34:54صاحب
35:00جمال
35:04کو
35:05آتی نہیں
35:09میرے
35:14حضور
35:19صاحب
35:22صاحب
35:24جمال
35:28کو
35:30آتی نہیں
35:32یہ
35:34وہ بے
35:37مثال
35:39ہے
35:40وہ بے
35:41مثال
35:43ہے
35:44ان کی
35:46مثال
35:49کو
35:51آتی نہیں
35:55میرے
35:59حضور
36:01میرے
36:03حضور
36:05میرے
36:07میرے
36:09حضور
36:11میری
36:13حاج
36:15سمجھتے ہیں
36:17میرے
36:19حضور
36:21میری
36:23حضور
36:25میری
36:27حاج
36:29سمجھتے ہیں
36:37سمجھتے ہیں
36:39اسی لیے
36:41میرے
36:45لب پر
36:47سوال
36:49کو
36:50آتی نہیں
36:53نہیں
36:55اسی لیے
36:59میرے
37:01لب پر
37:03چوال
37:05کو
37:07آتی نہیں
37:09نہیں
37:11اور میرے
37:15حضور
37:17کی
37:19سیرت
37:21فروغ
37:23پاہ
37:25کی
37:27میرے
37:29میرے
37:31حضور
37:33کی
37:35میرے
37:37حضور
37:39کی
37:41سیرت
37:43فروغ
37:45پاہ
37:47کی
37:49یہ
37:51وہ
37:53کمال
37:55ہے
37:56جس
37:57کو
37:58زوال
38:00کو
38:02ہی
38:04نہیں
38:06یہ
38:08وہ
38:10کمال
38:12ہے
38:14ہاں
38:16دنیا
38:18میں
38:20یوں
38:22کروڑوں
38:24ہیں
38:26آشق
38:28نے
38:32رسول
38:34مگر
38:38یہ
38:40سچ ہے
38:42ان میں
38:44بلال
38:46کو
38:48ہم
38:50نہیں
38:52وہ
38:54بے
38:56مثال
38:58ہیں
39:00ان
39:02کی
39:04مثال
39:06کو
39:08ہم
39:10ہم
39:12ہم
39:14ہم
39:16ہم
39:18ہم
39:20ہم
Be the first to comment