Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special Podcast
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Podcaster: Raees Ahmed
Special Guest: Syed Irshad Hussain Ashrafi
#YehSabTumharaKaramHaiAaqa #Rabiulawwalspecial #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Podcaster: Raees Ahmed
Special Guest: Syed Irshad Hussain Ashrafi
#YehSabTumharaKaramHaiAaqa #Rabiulawwalspecial #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00کرم ہے آقا
00:04یہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
00:13یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
00:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:23یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
00:26کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
00:29ڈیس احمد آپ کا مذبان حاضر خدمت ہے اور پندرہ سو سالہ جشن عید ملاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم
00:39کے موقع پر اے آر وائی کیو ٹی وی پیش کر رہا ہے
00:42یہ خصوصی پاڈکاسٹ جس میں بڑی معتبر اور مقتدر شخصیات کو ہم مدو کرتے ہیں
00:48جن کی ذاتی زندگی کے حوالے سے اور ماضی کے حوالے سے ان کے ایفرٹس کے حوالے سے گفتگو کرتے
00:54ہیں
00:54اور لوگوں تک پہنچاتے ہیں کہ یہ جو شخصیات آج ہمارے سامنے نابغہ روزگار کی حیثیت رکھتی ہیں
01:00انہوں نے اپنی زندگی میں کیا کیا مراحل تیہ کیے کس کس انداز میں یہاں تک پہنچے
01:05حضور کی ولادت کا جشن ہے تو تیرے آنے سے ترو تازہ ہوئی خوشک نبات
01:11آقا تیرے آنے سے ترو تازہ ہوئی خوشک نبات
01:16چمن دہر میں تجھ سے ہے بہاروں کو ثبات
01:20مالک کوثر و تصنیم کرم کی برسات
01:23ماہما تشنا لبانے متوئی آبِ حیات
01:27لطف فرما کے زہد میں گزرت تشنا لبی
01:32مرحبا سیدی مکی مدنی اللہ ربی
01:35دلو جاں باد فدایت چے عجب خوش لقبی
01:38حضرت جان محمد قدسی صاحب رحمت اللہ علیہ کے یہ اشار میں نے پیش کیے
01:42اور ناظرین محترم آج ہمارے ساتھ ایک ایسی شخصیت موجود ہیں
01:46جن کے لیے بلا مبالغہ میں یہ کہہ سکتا ہوں
01:49کہ یادگارِ اصلاف کی حیثیت رکھنے والی شخصیت ہمارے ساتھ موجود ہیں
01:54علمِ دین کے حوالے سے عصری علوم کے حوالے سے خطابت کے حوالے سے
01:58لوگوں کی اصلاح کرنے کے حوالے سے
02:00دیارِ غیر میں اہدِ حاضر میں جس طرح آپ اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں
02:06اور اپنا وقت دے رہے ہیں
02:07میں سمجھتا ہوں کہ ایسی شخصیت کا ہونا
02:09ہمارے لیے بہت بڑی نعمت کے مترادف ہے
02:12ہمارے ساتھ موجود ہیں
02:14حضور قبلہ علامہ مفتی ارشاد حسین اشرفی صاحب
02:19دامت برکاتم قدسیہ
02:21آج کل آپ کئی سال سے امریکہ میں ہیں
02:24اور اس سے پہلے پاکستان میں رہے لیکن آپ کی پوری شخصیت کے حوالے سے
02:28انشاءاللہ آج بات کریں گے شروع بست کے ساتھ
02:31تشریف فرمایا
02:32السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:35ماشاءاللہ
02:36جشنی عید بن نبی بہت مبارک ہو حضور آپ کو
02:39ماشاءاللہ
02:40اللہ ہم سب کو مبارک فرمائے
02:43اور یہ سال ہمارے لیے ہیں
02:45اگلے پندرہ سو سال تک خوشیوں سے بھر جائے
02:49سبحان اللہ
02:49اور اس کی برکت سے ہی خوشیاں ہیں
02:52اس کی برکت سے ہی رنگینیاں ہیں
02:54اس کی برکت سے بقا ہے
02:58اس کی برکت سے نجات ہے
03:00یہ ذکر بہت بڑا ذکر ہے
03:03جب ذکر اتنا بڑا ہے
03:05تو سرکار کی ذات کے بارے میں
03:07کیسے گفتگو ہو سکتی ہے
03:09سبحان اللہ
03:10بڑا ہم نے نہیں کیا
03:13نہ کوئی کر سکتا ہے
03:15کسی انسان کے لیے
03:17اللہ نے چھوڑا ہی نہیں یہ کام
03:19کہ تم میرے حبیب کو بڑا
03:23تو چھوڑو
03:24میرے حبیب کے ذکر کو بھی
03:26تم بڑا نہیں کر سکتے
03:27یہ کام میں خود کروں گا
03:29کروں گا
03:32اللہ
03:32یہاں ذکر ہے
03:33ذات نہیں ہے
03:34سبحان اللہ
03:36سبحان اللہ
03:36کیا بات
03:37تو اسی سنتِ الٰہیہ کو
03:41آپ لوگوں نے
03:41اختیار کیا
03:43الحمدلہ
03:44یاروائی کے
03:44جتنے کار پر دازان ہیں
03:47منتظمین ہیں
03:48اور آپ خاص طور سے
03:50اسی سنتِ الٰہیہ کے ساتھ
03:52آپ نے سنکرونائز کیا ہے
03:54سبحان اللہ
03:55یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
03:57بہت خوبصورت نام
03:59بے شکر
04:00اور پھر ذکر کے بارے میں
04:02تو خوبصورت لفظ بھی چھوٹا ہے
04:03کیا کہنے
04:04کیا کہنے
04:05بہت اچھی بات
04:06اچھا حضرت
04:06آپ کی ذاتی زندگی کے حوالے سے
04:08یقیناً ہمارے جو ناظرین ہیں
04:09وہ ہمارے مہمانوں کو دیکھنا چاہتے ہیں
04:11سننا اور ان کی ذاتی زندگی کے حوالے سے
04:13جاننا چاہتے ہیں
04:14تو آپ کی
04:15ماشاءاللہ
04:16ولادت
04:16کہاں ہوئی
04:18اور اس کے حوالے سے
04:18ابتدائی زندگی کا
04:19کچھ ذکر فرمائیے گا
04:22ایسا میں نے چاہا نہیں
04:23کبھی ہوا نہیں
04:24لیکن
04:24چونکہ یہ
04:25محفل کی نسبت
04:26سب سے بڑی ہے
04:27بہت بڑی نہیں کہتا ہمیں
04:29سب سے بڑی ہے
04:29سب سے بڑی
04:30تو
04:33قیام پاکستان
04:34کے موقع پر
04:36جو ہجرت ہوئی
04:37اس میں
04:38میرے دادہ حضرت
04:39جو
04:40آل حضرت کے اولین
04:41خلافہ میں سے ہیں
04:42حضرت علامہ مولانا
04:45سید محمد حسین میٹھی
04:47رحمت اللہ
04:47اللہ
04:48وہ پچاس
04:50انیس سو پچاس میں
04:51کراچی پہنچے
04:52جائے
04:52اس سے پہلے
04:53سکھر اور کوئٹہ میں
04:54قیام رہا
04:55یہاں پہنچنے کے بعد
04:56پھر میرے والد گرامی
04:58کی شادی
04:59کا موقع آیا
05:00نائنٹین ففٹی فور میں
05:02اور ففٹی فائب میں
05:05علاقہ گل بہار
05:06جو اہل سنت کے
05:07حوالے سے پہچان
05:08رکھتا ہے
05:09مرکز رہا ہے
05:10مرکز رہا
05:10اور ہے
05:11اور اس کی پہچانی
05:12ذکر مصطفیٰ ہے
05:13وہاں میری
05:15پیدائش ہوئی
05:16اور اب تک میرا
05:18پچھلے
05:18ستر برس سے زیادہ ہو
05:20چکے
05:21ستر برس تو میری
05:24اس سے پہلے کے پانچ سال
05:25ماشاءاللہ
05:26تو پچھتر سال
05:27ایک ہی جگہ
05:27الحمدللہ
05:28ماشاءاللہ
05:29ماشاءاللہ
05:30دادا حضور بھی
05:31حافظ قرآن
05:31مالد صاحب حافظ قرآن
05:33کیا ترتیب رہی
05:35یہ ہمارے لیے
05:36بہت بڑی نعمت ہے
05:37اس لیے اظہار کر رہا ہوں
05:38اس سے بڑی نعمت
05:40کوئی نہیں
05:40کہ میرے اور
05:43سرکار کے دربیان
05:44چھالیس پوچھتے ہیں
05:45ماشاءاللہ
05:46میں چھالیس پوچھت میں ہوں
05:47ماشاءاللہ
05:48اور یہ ہمارے خاندان کا
05:49شجرہ میں
05:51ایک خاص
05:52طرح امتیاز ہے
05:53کہ کوئی بھی
05:54ہماری نسل
05:55ان چھالیس پوچھتوں
05:56میں مشتق
05:57ایسی نہیں ہے
05:58جس میں عالم دین نہ ہو
05:59اللہ
06:00پانچ پوچھتوں کو
06:01میں دیکھ چکا ہوں
06:02اللہ
06:03پانچ پوچھتوں کو
06:03میں دیکھ چکا ہوں
06:04کیونکہ میں نے
06:05دادا کی زیارت کی
06:06اور دادا سے
06:07میں نے پردادا کا سنا
06:08خود ان کی زبانی
06:09براہ راس
06:09اور ان کے
06:10دادا کا
06:11ذکر سنا
06:12تو پانچ پوچھتوں
06:13کے آپ گواہ ہیں
06:13اس کے بعد تین پوچھتے
06:15اور
06:15تین تو وہ ہیں
06:16جو میں نے نہیں دیکھی
06:17پانچ تو دیکھی
06:18میں نے
06:18ماشاءاللہ
06:19جندہ دیکھی
06:20تو حفظ قرآن
06:23والد کا
06:23بہت زیادہ
06:25شغف تھا
06:26اور
06:27اس میں انہوں نے
06:28بڑی کامیاب
06:29اور
06:30بڑے
06:31اہم
06:33ٹارگٹ
06:33حاصل کی ہیں
06:34وہ
06:35میں چاہوں گا
06:35میں نے ناظرین
06:36مثلا
06:38کی عمر میں ایک ضعیف
06:40حکیم صاحب
06:41بزرگ ان کو ملے
06:42ناظرین آباد میں
06:43اور انہوں نے
06:44خواہش کی
06:44کہ میری والدہ
06:45نے چاہا تھا
06:46کہ میں حافظ بنوں
06:47میں نہیں بن سکا
06:48پھر میں نے چاہا
06:49کہ میں اپنے بچوں
06:50کو حافظ بناوں
06:51نہیں بنا سکا
06:52پھر میں نے چاہا
06:53اپنے پوتوں کو
06:53بناوں نہیں بنا سکا
06:54اور اس دوران
06:55وہ رونے لگے
06:56اے خطار
06:57والد صاحب نے کہا
06:58کوئی بات نہیں
06:59میں آپ کو حافظ بنا دوں گا
07:00اب
07:02اچھا
07:02اب
07:0386
07:0486 کی ایشتی
07:05اور میں اس کا
07:05اینی گواں ہوں
07:08الحمدللہ
07:08within 2 years
07:11وہ حافظ ہو گئے
07:12اللہ
07:1386 years میں
07:1486 years میں
07:15والد صاحب نے
07:15نہ عید کی چھٹی کی
07:17نہ عیدوار کی چھٹی کی
07:18نہ بقرعید کی چھٹی کی
07:19ان سے بولا نہیں جاتا تھا
07:21لیکن ان کو
07:2186 years میں
07:23تو بندہ
07:23بات کرنا مشکل ہوتا ہے
07:25نہیں کر پاتا
07:25ایسی کیفیت میں
07:26حفظ قرآن کر لینا
07:27یہ میرے والد کی کرامت
07:29انہوں نے
07:29اس طرح
07:30لوگوں کو تلاش کیا
07:32بڑے مشہور
07:33پیتھالوجسٹ
07:34اور کینسر
07:35سپیشلیسٹ
07:36ڈاکٹر زہدی
07:37کراچی کے گزرے ہیں
07:38اچھا
07:38وہ اتنے بڑے
07:40سپیشلیسٹ تھے
07:40اور یہ بات
07:42انہوں نے کسی کو
07:42نہیں بتائی
07:43کہ میں نے
07:43قرآن نہیں پڑھا
07:45والد صاحب
07:46وہیں چار نمبر میں
07:48تو فرمایا
07:49کہ والد صاحب نے
07:50فرمایا
07:51کہ میں کسی کو
07:51نہیں بتاؤں گا
07:52نہ کسی کے سامنے
07:53آپ مجھے
07:54اپنا وقت بتائیے
07:56اور میں آپ کو
07:57اکیلے کمرے میں
07:58آگے پڑھا
07:58اسی غیر آز میں بھی رکھا
07:59اللہ
08:00اللہ
08:01اللہ
08:01میں آج بتا رہا ہوں
08:02کبھی آج تک
08:02میں نے ذکر نہیں کیا
08:03کیا بات
08:04انتقال ہو گیا
08:05ان کا بھی
08:05بہت بڑے ڈاکٹر تھے
08:07ڈاکٹروں کے استاد تھے
08:08اور والد صاحب نے
08:09اکیلے کمرے میں
08:10ان کے کہے وقت پر
08:11جا کر
08:11ان کو قرآن پاک پورا کھرا دی
08:14اسی طرح
08:15میں رہی
08:16جب عمر
08:17تین سال ہوئی
08:18تو انہوں نے
08:18مجھے
08:19مستقل اپنے ساتھ رکھا
08:20اور
08:22گل بہار سے
08:23پاپوش
08:24مزید عمر میں
08:25وہ نماز پڑھانے
08:26صبح کی
08:26اچھا
08:27فجر کی نماز
08:27یہ
08:2858 کی بات کر رہا ہوں
08:301958 کی
08:31تو اس دوران
08:33سائیکل پر
08:36مجھے
08:36قرآن پڑھانا شروع کیا
08:38انہوں نے
08:38اچھا اچھا
08:39سائیکل پر
08:39سائیکل پر
08:40میں آگے بیٹھا ہوں
08:41چھوٹا سا تین چار سال کا
08:42تو وہ پڑھتے جا رہے ہیں
08:44تو اسی طرح
08:46چند سالوں میں
08:47میں نے سائیکل پر ہی
08:49پورا حفظ قرآن مکر
08:50اللہ اکبر کبیرہ
08:52اللہ اکبر کبیرہ
08:53اتنے امدہ حافظ تھے
08:54میرے چچا اور امدہ حافظ
08:55سائیکل پر وہ آپ کو پڑھا رہے ہیں
08:57آپ بیٹھے ہوئے پڑھا رہے ہیں
08:58اور چند سالوں میں
08:59اسی دوران قرآن حفظ ہو گیا
09:02میرے چاروں بھائی
09:03ماشاءاللہ حافظ ہیں
09:03میری چاروں چچا حافظ
09:05الحمدللہ
09:05میری دادی حافظ
09:06میری والدہ حافظ
09:08الحمدللہ
09:09تو اس طرح
09:10انہوں نے میرا
09:11اللہ حضرت نے سعید
09:12تو فرمایا
09:13تیری نسل پاک میں ہے
09:14بچہ بچہ نور کا
09:15اللہ ہے
09:16این نور تیرا
09:17سباناللہ
09:18ہمیں نعمتیں
09:19اس سے بڑھ کے اور کے
09:20آعزاز ہو
09:22اللہ نے ایسا کرم کیا
09:24کہ میں گیارہ سال کی عمر میں
09:26مکمل حافظ
09:26گیارہ سال کی عمر میں
09:28زبردست
09:28ماشاءاللہ
09:29کیا بات ہے
09:30ہم نے
09:30یادگار اصلاف کا ہے
09:31تو دیدار کر لیں
09:33آپ
09:33سن لیں
09:33دیکھ لیں
09:34اللہ نے
09:35ایسی شخصیات بھی
09:37رکھی ہیں
09:38جو ہمارے لئے
09:38بلیسنگز ہیں
09:39بہت بڑی اللہ کی طرف سے
09:40یہ رحمت ہے ہمارے لئے
09:42اچھا حضرت
09:42گیارہ سال کی عمر میں
09:43آپ نے عصری علوم
09:45کی تعلیم کے حوالے سے
09:46اس کا بھی کچھ ذکر فرمائی
09:47یہ
09:48بڑا عجیب
09:49ہمارے خاندان کی
09:50عجیب تو نہیں کہوں گا
09:51لیکن بہت ہی
09:52نوبل
09:53ایک
09:54روایت ہے
09:56کہ
09:56دین کی تعلیم
09:58تو حاصل کرنی ہے
09:59لیکن
10:00اس کو
10:00اپنی معیشت
10:02نہیں بنانا
10:02بہت اچھی بات
10:03ذریعہ آمدنی
10:04نہیں بنانا
10:05اتنے مشکل مرحلہ
10:06مجھے محسوس
10:07بڑی آزمائش
10:08حضرت
10:08بڑی آزمائش
10:09تو اس بنا پہ
10:10میرے دادہ حضرت
10:11بھی ڈیڑھ سو برس پہلے
10:12بہت بڑے بزنسمن تھے
10:14آل حضرت خلیفہ
10:15لیکن
10:16کوئی امامت
10:17خطابت نہیں
10:18اپنا بزنس
10:19اپنی آمدنی
10:20اور وہ
10:21دین پر خرچ ہوئی
10:23دین سے
10:24نہیں لیا گیا
10:25دین پر خرچ کیا گیا
10:27ملینر تھے
10:28ڈیڑھ سو برس پہلے
10:29تو
10:30اس بنا پہ
10:32والد صاحب
10:33نے بھی
10:34یہی طریقہ اختیار کیا
10:35اور پھر وہ
10:36وراست
10:37مشتق پہنچی
10:38تو مجھے
10:39بہت ہی
10:40ابتدائی
10:41عمر سے
10:42یعنی میں نے
10:43دارلوم
10:43امجدیاں میں
10:44داخلہ جب لیا ہے
10:45تو میں چودہ سال کا تھا
10:47اللہ
10:471969 میں
10:49دارلوم
10:50امجدیاں کراچی میں
10:50چودہ سال کے عمر میں
10:52آپ نے داخلہ لیا
10:53اور اسی وقت
10:54مجھے اسکول میں بھی
10:55داخل کرائے گیا
10:56چودہ سال کے عمر میں
10:57اور اس سے پہلے
10:58گھر میں
10:59ٹیوشنز پڑھا کر
11:00مجھے اس لائق کر دیا گیا
11:01کہ میں سیونت کلاس
11:02کا ٹیسٹ پاس کر سکھوں
11:05حفظ قرآن کے بعد
11:06تو
11:07اب میں صبح میں
11:08نکلتا تھا
11:09امجدیاں کے لیے
11:10اور امجدیاں سے
11:12فارغ ہو کر
11:13بھاگتا تھا
11:13اسکول کے لیے
11:14اور یہ امجدیاں کا
11:16ریکارڈ ہے
11:16جو آج تک
11:17کوئی توڑ نہیں سکا
11:18کہ جس نے
11:19بیک وقت
11:20درس نظامی بھی کیا
11:21اور اسکولنگ بھی کی
11:23اسکولنگ مکمل ہوئی
11:25تو کالیج شروع ہوا
11:26امجدیاں چلتا رہا
11:27کیونکہ وہ
11:27آٹھ سال کا کورس ہے
11:29بلکل
11:30تو آٹھویں
11:31نویں دسویں
11:31اور پھر
11:32نیشنل کالیج
11:40باوجود اس کے
11:41کہ میں امجدیاں میں
11:42پڑھتا تھا
11:42کیونکہ اس وقت
11:44وہ پرائیویٹ کالیج تھا
11:45اور ٹاپ تھری میں آتا تھا
11:47یہ بلکل ایسا یہ
11:47وہاں ایڈمیشن
11:48اتنا آسان نہیں تھا
11:49لیکن میرے
11:49فرس ڈیویزن میری
11:52سائنس میں
11:53فیزیس کیمسٹی
11:53میچ سے
11:54الحمدللہ
11:55تو اس طرح میری
11:56سائنس کی گریجویشن
11:57اور درس نظامی
11:59بیک وقت مکمل ہوئے
12:01ساتھ ساتھ
12:01ساتھ ساتھ
12:02چلے بھی
12:02اور مکمل بھی ہوئے
12:03سیونٹی سیونٹ کو
12:04سلام پیش کرتا ہوں
12:05میں
12:05ورنہ تو کسی
12:06ایک شعبے کا
12:06انتخاب کرلے
12:07اس میں مشکل ہو جاتا ہے
12:08اور امجدیاں میں
12:10بہت
12:11اوائل
12:12وقت میں
12:15مضبون نویسی
12:16کا مقابلہ ہوا
12:17اچھا
12:17تو اس میں
12:19بلکل میں چھوٹے ہی تھا
12:21تو میں نے
12:22مضبون
12:22اس پورے امجدیاں
12:23میں میں فرسٹ آیا
12:25اچھا اچھا
12:25اس مضبون
12:27نویسی میں
12:27اور
12:28ٹاپک کیا تھا اس کا
12:29میں ارس کرتا ہوں
12:29میری خوش نصیبی یہ ہے
12:31کہ اس وقت
12:31میرے اساتذہ میں
12:33وہ اکابرین تھے
12:35ڈاکٹر مفتی سید
12:36شجاعت علی قادری صاحب
12:37چیف جسٹس بنے
12:38ان کی کتابیں
12:40لکھیویں
12:40میں ان سے وہیں پڑھتا تھا
12:42اور پھر
12:44مولانا غلام تستگیر
12:45افغانی صاحب
12:46رحمت اللہ علیہ
12:47علامہ عبد المصفہ
12:48علیہ زری صاحب
12:49مفتی زفرلی نومانی صاحب
12:51رحمت اللہ علیہ
12:52مفتی وقار الدین صاحب
12:53خبلہ رحمت اللہ علیہ
12:55مجھے گولڈن پیریٹ
12:56ملا عمجدیہ کا
12:57بڑے نام
12:58ان میں سے کوئی ایک مل جائے
12:59بندہ کھاں سے کھاں پہ جا رہے ہیں
13:00اور یہ سارے میرے ہیں
13:01سب ایک ساتھ
13:02دستہ تھا
13:03اللہ
13:04تو
13:05مجھے جو وہ
13:06فرس پرائز ملا
13:07وہ مفتی سید شجاعت علی
13:08قادری رحمت اللہ علیہ
13:10کے دست مبارک سے ملا
13:11اور وہ میں نے اب تک
13:12محفوظ کیا ہے
13:13انہوں نے اس پر ایک نوڈ بھی
13:14لکھا میرے لئے ہیں
13:15اچھا
13:15تو
13:17یہ ریکارڈ
13:18عمجدیہ کا
13:18ابھی تک کوئی توڑ نہیں سکا
13:20کہ سائنس میں
13:21سائنس میں
13:22ریجویشن بھی
13:22اور عمجدیہ سے فراغت بھی
13:24اللہ نے مجھے
13:25نوازہ میرے واضح
13:26کون سے سن میں فراغت
13:27آپ کی عمجدیہ
13:27سیونٹی سیونٹی سیونٹی سیونٹی
13:29اچھا یہ جو آپ نے
13:30سائنس کا شعبہ لیا
13:31اس میں
13:32کون سے
13:33اس کو آپ نے زیادہ
13:34مجھے شخف تھا
13:36بچمن سے
13:36کیمسٹری
13:37کیمسٹری اچھا
13:38کیمسٹری کا
13:38انیلیٹر کیمسٹری کا
13:40اور اللہ نے کرم یہ کیا
13:41کہ مجھے
13:42جیسی میں فراغت ہوئی
13:43گریویشن سے
13:44تو مجھے
13:45حکومت پاکستان کی طرف سے
13:46سکولرشپ بل گئی
13:48چھو ماشاءاللہ
13:48کیمسٹری میں ہی
13:50ہمیں ایک پلانٹ بنا رہے ہیں
13:52رشیہ کی مدد سے
13:54اسٹیل منفریکشن کا
13:56سب سے بڑا
13:56پاکستان میں
13:57کمپلیکس بن رہا ہے
13:58تو اس میں ہمیں
14:00لیبارٹری میں
14:01کالیٹی کنٹرول کیلئی
14:02کیمسٹ
14:03کیمسٹ چاہیے
14:03اس کی
14:04الحمدللہ
14:05مجھے سکولرشپ مل گیا
14:06میں نے وہاں
14:07ٹریننگ کی
14:08رشیہن سے
14:08وہ ٹریننگ حاصل کی
14:09اور پھر چالیس سال تک
14:11میں نے وہاں سرویس کی
14:12اللہ اکبر
14:14اللہ
14:14الحمدللہ
14:15یہ مجھے
14:16عزاز حاصل ہے
14:17کہ میں نے زندگی میں
14:18ایک ہی نوکری کی
14:18ایک ہی جگہ کی
14:20کیمسٹ
14:21اور لیبارٹری میں
14:22میں نے ٹیسٹنگ کر کے
14:23تنام فرق ہے
14:24ایک عالم دین
14:25ایک کیمسٹ
14:27اور وہ بھی
14:28مطلب ایسے ادارے میں
14:29کہ جو بہت زیادہ
14:31اہم اور ذمہ داری کا
14:32میں یہ سمجھتا ہوں
14:33کہ یہ تو
14:34مہیر الاخول بات
14:35بلکل کوئی
14:36اقین نہیں کرتا
14:37اور مجھے بھی بہت
14:38دو کشتیوں میں سواری
14:39کہ میں وہاں جب کام کرتا تھا
14:41تو یہ کوئی نہیں
14:42سمجھ سکتا
14:43کہ میں عالم دین ہوں
14:44جب میں ادھر ہوتا تھا
14:46تھا
14:46کوئی یہ نہیں مانتا تھا
14:47کہ میں کیمسٹ ہوں
14:47کیمسٹ ہوں
14:49یہ دو کشتیوں میں
14:51سواری ہے
14:51لیکن یہ بزرگوں کا
14:53کرم ہے
14:54اور ان کی نسبت
14:55کی بنا پہ
14:56والدین کی محنت
14:57اور ان کی سپورٹ
14:58اس غربت کے زمانے میں
15:00دو جگہ تعلیم
15:02بہت مشکل ہے
15:03بہت مشکل
15:04لیکن اللہ نے کرم کیا
15:05بہت بڑی بات
15:06آج مجھے وہ
15:07دونوں چیزیں
15:09بے قوت حاصل کرنے کا
15:11جو
15:11صلح مل رہا ہے
15:12وہ امریکہ جا کر
15:14اندازہ ہوا
15:15اس کا
15:15وہاں کی جدید تعلیم
15:17اور
15:17وہ روایتی باتوں
15:19کو نہیں سنتے
15:20ان کو سائنس
15:21کے ساتھ
15:21جب تک قرآن پیش
15:22نہ کیا جائے
15:24اور اس کا ثبوت
15:25نہ دیا جائے
15:25کہ قرآن جو ہے
15:27کوئی
15:28سمتنگ ڈیفرنٹ
15:29بلکل
15:30اور اس کی وجہ
15:31دینی پڑتی ہے
15:32میں وہ وجہ بتاتا ہوں
15:33یہ فرمائی
15:35میں وہاں جا کر
15:36اس کی
15:37دسٹنگشن کی وجہ
15:38بیان کرتا ہوں
15:39کہ قرآن
15:40کیوں سچی کتاب ہے
15:41کیوں خدا کی کتاب ہے
15:43دیکھو اس میں یہ ہے
15:44دیکھو اس میں یہ ہے
15:45یہ اس میں سائنس موجود ہے
15:46یہ سائنس موجود ہے
15:47یہ سائنس موجود ہے
15:48اب اگر میں نے
15:49کیمیسٹی اور فیزیکس
15:50پڑھا ہی نہ ہوتی
15:51تو میں قرآن میں
15:52کیمیسٹی کیسے تلاش کرتا ہوں
15:54آپ سائنس سمجھاتے ہیں
15:55according to قرآن
15:56یس
15:56کہ قرآن میں یہ موجود ہے
15:57mathematics میں نے پڑھا
15:58تو پھر میں
15:59equations دکھاتا ہوں
16:00قرآن میں
16:00کہ mathematical equations
16:02کہاں ہیں
16:03قرآن میں
16:03دیکھو یہ ہیں
16:04یہ سب اس لئے ممکن ہوا
16:06کہ میں سائنس سے
16:07تھوڑی بہت
16:07واقفیت رکھتا تھا
16:09ورنہ تو
16:10مجھ میں
16:10اتنی اہلیت نہیں
16:11ہو سکتی تھی
16:12کہ میں قرآن کو
16:12اس نظر سے دیکھوں
16:13اس کی بنا پہ
16:16جو
16:16ویجن تھا
16:17وہ
16:18براد ہوا
16:18اور
16:20امریکہ کے
16:20مزاج کے مطابق
16:21جو میں نے
16:22سوچا بھی نہیں تھا
16:23وہاں پھر
16:24بیان ممکن ہوا
16:25الحمدللہ
16:25اللہ نے
16:26عزت دی
16:27میں یہ پوچھنے چاہوں
16:28شاہ صاحب
16:28کہ پاکستان میں
16:30ماشاء اللہ
16:30آپ نے بتایا
16:3140 years
16:31آپ نے
16:32as a chemist
16:33اور پھر
16:34بحیثیت
16:35عالم دین
16:36بھی آپ نے
16:36صرف کی
16:37آپ نے
16:38خدمات انجام دی
16:38تو بیرونی دنیا میں
16:40امریکہ میں
16:41جہاں آپ فرما رہے ہیں
16:42نیو جرسی غالباً
16:45تو وہاں پر
16:46مسلمانوں کی
16:47کیا کیفیت ہے
16:48بیداری کے اعتبار سے
16:49یہ دین کو
16:50سمجھنے کے حوالے سے
16:51کیا ذوق و شوق ہے
16:52جیسے آپ نے فرمایا
16:53کہ آپ
16:53قرآن کو
16:55سائنس کو
16:56اقارڈنگ ٹو
16:56قرآن سمجھاتے ہیں
16:57تو وہاں کے لوگوں کا
16:58کیا مزاج ہے
16:59کیا محلان ہے
17:00کیسا پایا آپ نے
17:03ماشاء اللہ
17:03آپ کو
17:04چونکہ بولنے پر
17:05ملکہ حاصل ہے
17:05ایک سوال میں
17:07آپ پانچ سوال
17:08نہیں آپ
17:08میں مطمئن نہیں ہوں
17:10آپ کی جواب
17:10ماشاء اللہ
17:11اچھی بات
17:12تو پہلی بات
17:13تو یہ جو پہلے
17:14سوال کا پہلا حصہ
17:15آپ کا
17:15کہ وہاں حالات کیا ہیں
17:16حالات کیا ہیں
17:18سورتحال
17:19دینی حوالے سے
17:20اور
17:21معاشرتی حوالے سے
17:22اخلاقی حوالے سے
17:24تمام حوالوں سے
17:25بہت فکر مند ہے
17:26فکر مند ہے
17:27اور
17:28کوئی خوشگوار
17:30سورتحال نہیں ہے
17:31نہیں ہے
17:31کیونکہ ہمارے
17:32کلچر میں
17:33اور مغرب کے کلچر میں
17:35180 ڈگری کا فرق ہے
17:37دیفنیٹلی
17:37دیفنیٹلی
17:38تو اس بنا پہ
17:40اپنے
17:41ویلیوز
17:42کو
17:42سنبھالنا
17:44اکارڈنگ ٹو
17:44اسلام
17:45ہاں
17:46بہت مشکل ہے
17:46ایک تو خاندانی
17:47روایت ہوتی ہیں
17:48جی جی بلکل
17:49وہ ایک الگ چیز ہے
17:49کہ ہر ایک
17:50علاقے کی روایات
17:51الگ ہیں
17:51یہ بلکل بلکل
17:52لیکن بحیثت
17:53مسلمان کے روایات
17:54ایک ہی ہیں
17:54جی
17:56کوئی بھی حلال
17:57ایسا نہیں ہے
17:57جو کسی اور
17:58ملک کے لیے
17:58حرام ہو جائے
17:59وہی بھی حرام
18:01ایسا نہیں
18:01تو اس بنا پہ
18:03بچوں کی تربیت
18:04خاص طور سے
18:05اب چونکہ
18:06وہاں تیسری نسل
18:07آ چکی ہے
18:08آ چکی ہے
18:08پچاس سال میں
18:09اور
18:10اب
18:12اضافہ ہو رہا ہے
18:13اس میں تو
18:13تیسری نسل تک
18:14آتے آتے
18:15معاملات بہت
18:16حاصل سے نکلتے جا رہے ہیں
18:19اس کے لیے
18:20ضروری ہے
18:22کہ یہاں سے
18:22کچھ ایسے افراد
18:24ٹرین کیے جائیں
18:27جو
18:28علوم جدیدہ سے بھی
18:29واقف ہوں
18:30اور دین کی
18:31روح
18:32کو بھی
18:33اس میں
18:33سمو سکیں
18:35اور
18:36مسلمانوں کو
18:37یہ احساس دلائے جائے
18:38کہ آپ
18:39کمزور نہیں ہیں
18:40آپ
18:40جاہل نہیں ہیں
18:42آپ کے پاس
18:43قرآن ہے
18:43قرآن ہے
18:44اللہ
18:45آپ
18:45مجھے
18:45مجھے
18:46مجھے
18:46آپ
18:47مجھے
18:48مسلم
18:48اور
18:49آپ
18:49مجھے
18:50نوبل
18:51بک
18:51حالی
18:52قرآن
18:52یہ
18:53اس وقت
18:53ان کو
18:54سمجھائے جائے
18:55جب
18:55موجودہ
18:57دور کے جو
18:57جدید علوم ہیں
18:58ان کی جھلک
18:59قرآن سے نکال کر
19:00پیش کی جائے
19:01کیا بات
19:01کیا کہنا
19:02بہت اچھی
19:03حالی یہ کہنے سے
19:04کہ چوم لو
19:04اور یہ ہماری
19:05مقدس کتاب ہے
19:06تو اس سے تو بات
19:07نہیں بنے گی
19:08وہ تو
19:08دلیل چاہتے ہیں
19:09اور یہ ایک
19:10فطری بات ہے
19:12جتنا علم بڑھتا ہے
19:13اتنی دلیل کی خواہش
19:14بڑھتی ہے
19:15بڑھ جاتی ہے
19:15بلکل
19:16وہاں کا مشاہدہ
19:17بھی زیادہ ہے
19:17اور علم بھی زیادہ ہے
19:19اور وہ
19:19تجسس بھی زیادہ ہے
19:20تجسس بھی زیادہ ہے
19:22اس لیے میں وہاں
19:23کوشش کرتا ہوں
19:24کہ میں تخریر کے بجائے
19:26کوششن آنسر کا
19:27سیشن رکھوں
19:28بہت اچھی بات
19:28میں نے یونیورسٹی کے
19:29سٹوڈنٹ کے ساتھ
19:30بھی وہاں
19:33ڈائلوگ کیا
19:33کالیج سٹوڈنٹ کے ساتھ
19:35ڈائلوگ کیا
19:35ایون میں نے
19:37پرائیمری اسکول کے
19:38بچوں کے ساتھ
19:39ڈائلوگ کیا
19:39اور ان سے
19:40ڈھائی ڈھائی گھنٹے کے
19:41سیشن میں کرتا ہوں
19:42اور صرف یہ
19:43کوشش کرتا ہوں
19:43کہ وہ پوچھیں
19:44بہت اچھی بات
19:45تاکہ وہ
19:45چونکہ سوال بھی
19:47آدھا علم ہے
19:48اپسلوٹلی
19:49تاکہ وہ
19:50انوالو ہوں
19:50میں اپنی مرضی سے
19:52بولوں گا
19:52تو وہ مجبور
19:53ہوں گے سننے کے لئے
19:54لیکن جب وہ
19:54سوال کریں گے
19:55تو وہ مجبور نہیں ہے
19:56پھر وہ انوالو ہوں گے
19:58کہ یہ میری بات ہو رہی ہے
19:59میری بات ہو رہی ہے
20:00اس طرح وہ
20:01انٹرس لیں گے
20:02ان کی توجہ بڑھ جاتی
20:03تو یہ ایک
20:03سائیکالوجیکل پوائنٹ ہے
20:04جس کو ہمارے
20:06عام طور سے
20:06مقررین
20:07اوبزرو نہیں کرتے
20:08وہ جائیں گے
20:09وہ بولیں گے
20:10اور فوراں وہاں سے
20:11واپس
20:13لیکن وہاں
20:13مقامی جو مسائل ہیں
20:15اور جو پیاس ہے
20:17اس کو تو آپ کو
20:17ایڈرنس کرنا ہے
20:18اور وہ اسی بات ہو سکتا ہے
20:19جب آپ علوم جدیدہ سے
20:21واقف ہوں
20:21ان کے انٹرسٹ کی
20:22یہی چیز ہے
20:22حضرت ایک مختصر
20:23سا وقفہ ہے
20:24وقفہ کے بعد
20:24ہم حاضر ہوں گے
20:26یہ سب تمہارا کرم ہے
20:27آقا
20:27آج بہت ہی
20:28امدہ اور خوبصورت
20:29شخصیت
20:29ہمارے ساتھ موجود ہیں
20:30جن کے کئی حوالے ہیں
20:32ایک سمجھ جامعہ کی
20:34حیثیت رکھتی ہیں
20:35ایک یونیورسٹری کی
20:36حیثیت رکھنے والی
20:37شخصیت ہمارے ساتھ
20:37موجود ہیں
20:38ایک وقفہ ہے
20:39وقفہ کے بعد
20:39حاضر ہوتے ہیں
20:40ہمارے ساتھ رہیے
20:40جناب آپ کا خیر مقدم ہے
20:41یہ سب تمہارا
20:42کرم ہے
20:43آقا
20:43کے بات
20:44اب تک بنی ہوئی ہے
20:46آج ہمارے ساتھ
20:47بہت ہی
20:48امدہ
20:48شخصیت
20:50تشریف فرما ہے
20:51جن سے ہم بات کر رہے ہیں
20:52اور اپنی
20:53یعنی کہ
20:54فضل و کمال کے اعتبار سے
20:56جب آپ نے
20:56تذکرے کیے تو
20:57عقل دنگ رہ جاتی ہے
20:59کہ اللہ تعالیٰ نے
21:00ایسا
21:01آپ کو
21:02علم و فضل
21:02عطا فرمایا
21:03ایسی ذہانت
21:04عطا فرمائیے
21:05کہ آپ نے
21:06کیمسٹری کو
21:07انتخاب کیا
21:08درس نظامی کیا
21:10بڑے بڑے
21:11اسادزہ
21:12استاذ الاسادزہ
21:13کے ساتھ
21:14آپ نے
21:14ظاہر ہے
21:15ان سے
21:15قصب فیض کیا
21:16تو ہم یہ جاننا چاہیں گے
21:18حضرت
21:18ذاتی زندگی کے حوالے
21:20ماشاءاللہ
21:20صاحب ذاتگان
21:22کتنے ہیں
21:22میں چاہوں گا
21:23ان کے حوالے سے
21:24بھی کچھ ارشاد فرمائیے
21:26تھوڑا سا
21:28اور ارس کر دوں
21:30جو ہمارے
21:31اب نئی نسل ہے
21:32وہ اس کو
21:33حمد ہو
21:34میں نے
21:37شادی کے بعد
21:38کراچی ایسٹری میں
21:39داخلہ لیا
21:39شادی کے بعد
21:40جی
21:41ایٹی فور میں
21:43اور میں نے
21:45اربیک میں
21:46ماسٹر کیا
21:48اور اس میں
21:49پوزیشن لی پوری
21:50کراچی میں
21:51سیکنڈ پوزیشن
21:52اور پھر دوسرا
21:53ایم اے کیا
21:54میں نے ہسٹری میں
21:55ہسٹری میں کیا
21:56اسلامی اسٹیڈیز میں
21:59ہسٹری میں
22:00اور وہ بھی
22:01شادی کے بعد کیا
22:02اور اس میں بھی
22:03فضلی ویزن حاصل کی
22:05مقصد یہ کہ
22:06علم
22:06کبھی بھی
22:07ختم نہیں ہوتا
22:08اور حصور علم کی
22:10خواہش کو
22:11زندہ رکھنا چاہیے
22:12بڑی بات
22:13آپ کی شخصیت سے
22:14تو موٹیویشن مل رہی ہے میں
22:15کہ آپ نے
22:17اتنا کچھ کیا
22:18آج تو نوجوان
22:18فارق بٹا
22:19موبائل چلا رہا
22:20بس وہ سوچ رہا ہے
22:20سکرول کر رہا ہے
22:21بس یہ دیکھ لوں
22:22اور یہ اس کو
22:24یہ تو بڑی
22:24ایسی شخصیات ہیں
22:26جن سے ہمیں
22:26موٹیویشن ملتی ہے
22:27جن کے گفتگو سن کر
22:29تو
22:29ڈبل ایم اے کیا
22:31آپ نے ہسٹری میں بھی کیا
22:32اس طرح
22:32اس طرح تین ایم اے ہو گئے
22:34ایک درس نظامی ہے
22:35ایم اے کیویلنٹ ہے
22:36دو الگ سے
22:37میں نے اپنی اہلیہ کو
22:38شادی کے بعد
22:39گریجیشن کرائی
22:40اللہ
22:41الحمدللہ
22:43وہ میری کزن تھی
22:44فرسٹ
22:45علم کا حاصل کرنا
22:48ہمارے لیے
22:50خاص صور سے
22:51بینگ مسلم
22:52یہ
22:52ایک ہی خواہش ہونی چاہیے
22:54کہ میں مسلمان ہوں
22:55تو پھر مجھے
22:56طلب علم
22:57حضور نے فرمایا
22:58علم کا حاصل کرنا
23:00ہر مرد و عورت پر فرض ہے
23:01ہر مسلمان
23:02مرد و عورت پر فرض ہے
23:06تو بیچ میں بچا کیا
23:07کچھ بھی نہیں
23:08ایک دن بھی نہیں بچا
23:09کوئی ایک دن بھی
23:10ایسا نہیں ہونا چاہیے
23:11کہ جب طلب علم کی خواہش
23:14جاکتی نہ ہو
23:17جاکتی بھی خواہش ہونی چاہیے
23:19میں نے اپنی
23:20پانچ سال کی عمر میں بولنا
23:23اور
23:24مجھے شعور
23:26مجھے کوئی دن
23:27اب تک یاد نہیں
23:28کہ میں نے کوئی ایک دن
23:29بھی تین گھنٹے سے کم پڑھا ہو
23:30اچھا اچھا
23:31متعلق کے حوالے سے
23:32کیونکہ اتنی ورائیٹی تھی
23:33میرے پاس
23:34اب بھی حضرت یہی روٹین
23:35اب بھی یہی روٹین
23:36ماشاءاللہ
23:38ورنہ تو آپ جموت کا شکار ہو جائیں گے
23:40کیا بات
23:40لیٹسٹ نالج
23:41اور دنیا میں
23:43کیا کیا
23:44ڈیولیپنٹ ہو رہی ہے
23:44مجھے سائنس کو بھی دیکھنا ہوتا ہے
23:47تاکہ میں بیان کرنے میں
23:48پھر
23:49یہ محسوس نہ ہو
23:50آڈینس کو
23:51کہ ان کو تو
23:51یہ اثری مسائل پر بھی آپ نظر رکھتے ہیں
23:53نہیں ہے ان کی نالج
23:54اپڈیٹیڈ
23:54آپ کے پاس
23:55معلومات ہوتی ہے
23:55اب میں جم سویپ کے
23:56اوپر بھی بات کر سکتا ہوں
23:59جو
23:59لیٹسٹ
24:02ٹیلیسکوپ
24:02اور پھر
24:03اس کی جو
24:04فائنڈنگ ہے
24:05اس پر میں بات کر سکتا ہوں
24:06اسی صورت میں
24:07کر سکتا ہوں
24:07جب میری
24:08پڑھا ہوگا
24:08پڑھا ہوگا
24:10پھر یہ کہ
24:13جو سائنس کی چیزیں ہیں
24:14اس کو آپ
24:15بن کر کے نہیں رکھ سکتے
24:18کیونکہ ہر دن
24:19ایٹی سکس تھاؤزن
24:21پیچیز
24:22پر
24:22آور
24:24لوڈ ہو رہے ہیں
24:25انٹرنیٹ پہ
24:25نئی ریسرچ ہے
24:27ایٹی سکھ تھاؤزن
24:28پر آور
24:29پر آور
24:30اچھا
24:30ایٹی سکھ کانٹیٹی
24:31آف نولیج
24:32بہت زیادہ ہے
24:33اگر آپ ایک
24:34دن بھی سو گئے
24:35تو آپ سمجھ لیجے
24:36کہ کئی سال پیچھے چلے گئے
24:38ہم تو بہت پیچھے گڑے ہیں
24:40بینگ سپیکر
24:42خاص طور سے
24:43مجھے اپنے مذہب کی
24:44سچائی ثابت کرنے کے لئے
24:46ضروری ہے
24:47کہ میں مذہب کے ساتھ
24:48جو لیٹس ڈیولیمنٹ ہو رہی ہے
24:50اس کو میں قرآن سے بتاؤں گے
24:51میں ناسا کا مانے دورہ کیا
24:53اچھا ناسا کا دورہ کیا
24:55وہاں میں نے
24:57بتایا کہ
24:57تم لوگوں نے
24:58جو کچھ آج کیا
24:59یہ میرے قرآن میں
25:00بہت پہلے بیان ہو چکا
25:01یا ماشر الجن
25:02انستاعتم انتنفزو
25:09نکل سکتے ہو
25:10قرآن میں یہ ہے
25:12کہ تم نکل سکتے ہو
25:13orbital moment جو ہے
25:14وہ اس آئے سے ثابت ہے
25:16کہ آپ
25:16خلا میں جا سکتے ہیں
25:17فنفزو
25:20نفوس کہتے ہیں
25:21پینٹریشن کو
25:21ایک میڈیم سے
25:22دوسری میڈیم میں
25:23جانے کو نفوس کہتے ہیں
25:26اب ہم نے ترجمہ ہی نہیں کیا
25:27اس کا
25:29جو سائنس کی زبان
25:30قرآن
25:31اللہ بول رہا ہے
25:32وہ بتا رہا ہے
25:33کہ یہ ہو سکتا ہے
25:34اور اب
25:35تم نے کیا
25:35یہ تو
25:36ہمارے قرآن میں
25:36چورہ سو سال
25:37پہلے آ رہا ہے
25:38ایسا میں کھڑے ہو
25:39کہ میں نے
25:39وہاں
25:39یہ کلپ بنایا
25:40تو یہ
25:41اسی وقت ممکن ہے
25:42جب آپ
25:43لیٹسٹ
25:43نالیج
25:44اپ ٹو ڈیٹ
25:45حاصل کرتے رہیں
25:46اس لیے
25:46مجھے پڑھنا پڑتا ہے
25:47جتنا بھی
25:48اللہ نے
25:48توفیق دی
25:49صحیح آپ نے فرما
25:50اچھا میں جو
25:51سوال کیا تھا
25:51میں اس سے
25:52ہٹ کر ایک سوال
25:52اور کرنا چاہ رہا ہوں
25:54امام اہل سنت
25:55حضرت اللہ مولانا
25:56شاہ احمد نورانی
25:57رحمت اللہ تعالی
25:58اس سے بھی
25:59آپ کے خاندان کا
26:00ایک خاص ربط
26:01اور تعلق
26:02جیسے
26:02آلہ حضرت کے حوالے
26:03سے آپ نے فرمایا
26:04تو یہاں سے
26:04چونکہ وہ میرٹ کے ہیں
26:06میرٹ ہی ہیں وہ بھی
26:07آپ کیا فرمائیں گے
26:08اس خاندان سے
26:09کیا سکتا ہے
26:09جی میں عرض کروں
26:12درحقیقت
26:13ہمارے
26:13دعالی کا خاندان
26:14میرے دادا
26:15اور ان کے والد
26:16اور ان کے والد
26:17یہ سب بریلی میں
26:18پیدا ہوئے
26:19بریلی کے
26:19اور آلہ حضرت کے
26:21بلکل متصل پڑوس
26:22محلہ بھی ایک
26:23بریلی شریف ہے
26:23اور انتہائی قریبی
26:25تعلقات
26:25یعنی دوستانہ حد تک
26:28دادا میرے
26:29اٹھارہ سو ستتر میں
26:31پیدا ہوئے
26:31اور آلہ حضرت
26:32اٹھارہ سو چھپن میں
26:33اچھا اچھا
26:34بیس سال کا فرق ہے
26:35آلہ حضرت نے
26:36پھر میرے دادا کو
26:37حکم دیا
26:39کہ میرٹ میں
26:40عبدالعلی میرٹی صاحب
26:41رحمت اللہ علیہ
26:44وہ بہت
26:44بڑا کام کر رہے ہیں
26:46انٹرنیشن لیول پر
26:47بلکل ہے
26:47سیئی ہے
26:47تو لوکل جو
26:51محاذ
26:51اس میں
26:52بدعقیدہ لوگ
26:54بہت نفوس کر رہے ہیں
26:55تو آپ اپنا وطن چھوڑیں
26:56اور آپ میرٹ شفٹ ہو جائیں
26:58میرے دادا
26:59آلہ حضرت کے حکم
27:00کے مطابق میرٹ
27:01تشریف لائے
27:02اور چالیس سال
27:03وہاں گزارے
27:04اس دوران پھر ظاہر ہے
27:05عبدالعلی میرٹی صاحب بھی
27:07خلیفت ہے
27:08آلہ حضرت کے
27:09اور میرے دادا بھی
27:10اولین چار خلافہ میں شامل ہیں
27:12تو دونوں کیا
27:14پیر خانہ ایک ہی تھا
27:15اور منصب بھی ایک ہی
27:17اور ٹارگٹ بھی ایک
27:19موران نورانی کی
27:21بلکل اوائل عمر تھی
27:22اور میرے والد کی
27:23اور ان کی تعلیم
27:24ایک ہی مدرسے میں ہوئی
27:25ایک ہی اس ساتھ سے پڑھا
27:27اور میرٹ میں ساری تعلیم مکمل ہوئی
27:28تو یہ اس طرح
27:30آلہ حضرت کی نسبت کی بنا پر
27:32اس خاندان سے
27:33جو کہ آج بھی بھی مثال ہے
27:36اس سے ہمارا تعلق پیدا ہوا
27:38الحمدللہ
27:39اور تعدم آخر
27:42وصال سے تین دن پہلے بھی
27:43مولانا شاہد عمرانی نے
27:45مجھے شفقت سے
27:46نوازا اور مجھے حکم دیا
27:48کہ آپ گھر تشریف لائیے
27:49میں اسلام آباد جا رہا ہوں
27:51تو دو دن میں آؤں گا
27:52پھر وہ تشریف نہیں لاسکے
27:55انہوں نے بھی
27:56بڑے پن کا مظاہرہ کیا
27:57کہ ہم جیسے کو
27:59عزتوں سے نواز سے رہے
28:01اللہ تعالیٰ ان کے
28:02حبور پر رحمتوں کا نزول فرمائے
28:04تو بڑے لوگ تھے
28:06اس طرح یہ تعلق میرٹ میں
28:08مسلک کے حوالے سے
28:10اور کیا بات
28:11مضبوط ہوا
28:12دونوں بڑے خانوادے جناب
28:13اچھا ہم آتے ہیں
28:14آپ کی آئیلی زندگی کے حوالے سے
28:16صاحب زادگان کی تعداد
28:17کیا نام ہے ان کے
28:19الحمدللہ
28:20میری ننیال جو ہے
28:21میری والدہ گرام قدر
28:23حضرت مجدد الفیسانی کی
28:25ساتھویں پشمے ہیں
28:26فاروقی
28:27فاروقی ہیں
28:28تو میرا ننیال فاروقی ہے
28:29اور مجددی ہے
28:31اور والد صاحب
28:33حسنی صادات ہیں
28:35الحمدللہ
28:36تو میری
28:37جو عقد ہے
28:39وہ میری والدہ کی
28:40بھانجی سے ہوا
28:42اچھا اچھا
28:43تو یہ میرے لئے اور بڑی سعادت
28:45کہ والد صاحب کے پاس بھی
28:46فاروقی نسل پہنچی
28:48اور میرے پاس بھی
28:48الحمدللہ
28:49میں فقر محسوس کرتا ہوں
28:51اللہ نے بڑا کرم کیا
28:53چار
28:54بیٹے عطا کیے
28:55چار بیٹیاں
28:57ماشاءاللہ
28:58سب الحمدللہ
28:59اپنے گھروں میں پہنچ گئے ہیں
29:00اور
29:01دو بیٹے عالی میں دین ہوئے ہیں
29:03ایک بیٹی عالی میں دین ہوئی ہے
29:05اور
29:06ان بچوں کو بھی
29:07میں نے اثری علوم سے بھی
29:09بہرہور کرنے کی کوشش کی ہے
29:10ماشاءاللہ
29:11میں فل کیا
29:12اسلامی فائنانسنگ میں
29:13اور
29:15میکیٹرونکس میں
29:15ماسٹر کیا
29:16ایک بچے نے
29:17ماشاءاللہ
29:18ایک نے کمپیوٹر سائنس میں
29:19اس طرح میں نے
29:20اپنی بچیوں کو بھی
29:21ماسٹر تک تعلیم دلائی
29:22جدید تعلیم سے ان کو
29:24روشناز کرایا
29:25تاکہ کھڑے ہو سکیں
29:27مسلمانوں کی شان میں
29:28اضافہ کا باعث بنیں
29:29حالت کی شان نہ بڑھائیں
29:31علم کی شان بڑھائیں
29:32اچھی بات کہ یہ آپ نے
29:33اچھا ایک چیز اور بھی
29:34ہمیں آپ سے پوچھنے چاہیں گے
29:35کہ
29:36آپ نے
29:38نوجوانوں کی تربیت
29:39اور اصلاح کے لیے
29:40امریکہ میں
29:41کوئی ایسی فانڈیشن
29:42کوئی ایسا ادارہ
29:43قائم فرمائے
29:44کہ جس کی آپ
29:44سرپستی فرمائیں
29:45اور جہاں سے
29:46نوجوان اور دیگر
29:48لوگوں کی
29:49اصلاح و تربیت کا
29:50کچھ سلسلہ ہو سکے
29:51جی اس کے لیے
29:53گراؤن پرپیشن
29:54بہت ضروری ہے
29:55کیونکہ وہاں
29:56مسلم آبادی
29:57خال خال ہے
29:58دور دور ہے
30:00یعنی
30:02پچاس پچاس میل
30:03سو سو میل
30:04دو دو سو میل
30:05تک کوئی مسجد نہیں ہے
30:07مسلمانوں کی
30:08کہیں تو
30:09آبادی ہے
30:11تھوڑی سی اکھٹی
30:12لیکن زیادہ تر
30:13جو ہیں
30:13وہ دور دراز ہیں
30:15تو ان کو
30:16اکھٹا ہونا
30:17جی جی
30:18اس سلسلے میں
30:19ورکنگ
30:20ابھی چونکہ
30:21میرا مستقل
30:22خیام وہاں نہیں ہے
30:23آرجار
30:23رہتی ہے
30:24لیکن میں
30:25اس کے لیے
30:26گراؤن بنا رہا ہوں
30:27اور لوگوں کو
30:28اس خیال کی طرف
30:31متوجہ کرنے کی
30:32کوشش کر رہا ہوں
30:33کہ دین ہی
30:34ہماری اصل ہے
30:35کیا بات
30:36دنیاوی ترقی
30:37کو منع نہیں کیا
30:38لیکن دین کو
30:40چھوڑ کر
30:40اگر آپ نے
30:41دنیاوی ترقی کی طرف
30:42کوشش کی
30:43تو بربادی ہے
30:45دنیا بھی برباد
30:46آخرت بھی برباد
30:46تو
30:47امریکہ جانے والوں کا
30:48مطمئے نظر
30:49زیادہ تر
30:50دنیاوی ہی ہوتا ہے
30:51اور اس میں
30:52کوئی بوری بات
30:52نہیں ہے
30:53لیکن اسی قیمت میں
30:55اگر آپ نے
30:55دین کو بھلا دیا
30:57یہ بہت بڑے
30:59نقصان
31:00کا سودہ ہے
31:04حیال لوگ جمع ہوں
31:05اور وہ
31:05چونکہ دور دور ہیں
31:06اس لیے
31:07تھوڑی سی مشکل ہوتی ہے
31:08لیکن میں
31:11پروردگار عالم
31:12کی ذات پر
31:13پورا
31:13یقین و ایمان
31:15اور سرکار دعالم
31:16صلی اللہ علیہ وسلم
31:17کے ذکر مبارک
31:18کی تاثیر کا
31:19پوری طرح قائل ہوں
31:21سبحان اللہ
31:22سبحان اللہ
31:23وہ
31:23مدد بھی فرمائے گا
31:25یہ نظمت مدد
31:26کرے گی
31:27اور انشاءاللہ
31:28میں
31:28اپنے ٹارگیٹ میں
31:29کامیاب ہوں گا
31:30جو آپ نے فرمایا
31:31بہت اچھی بات ہے
31:32اچھا یہ بھی
31:33ہم جاننا چاہیں گے
31:34اس مرلے پر
31:34کہ آپ کا
31:35ماشاءاللہ
31:36مطالعہ بہت وسیع
31:37وقی ہے
31:37بہت مطالعہ
31:38تو
31:39سیرت نگاروں میں
31:40آپ کیا سمجھتے ہیں
31:42کہ وہ کون سے
31:43سیرت نگار ہیں
31:44ایسے
31:44کہ جنہوں نے
31:45کوشش کی ہے
31:46وہ سے تو
31:46اس ذات کا
31:47آہاتہ ممکن نہیں ہے
31:49جناب رسالت
31:49ماب صلی اللہ
31:50علیہ وسلم
31:51تو وہ کون سے
31:52سیرت نگار ہے
31:52جس نے آپ کو
31:53متاثر کیا
31:54کہ جناب انہوں نے
31:54اس طرح سے
31:55حضور علیہ السلام کے
31:57حوالے سے
31:57تحریر فرمایا
32:00دیکھیں
32:01اولین
32:01زمانے میں
32:02جو بنیاد ہے
32:06جس کو
32:07تیرہ سو سال تک
32:08کاپی کیا گیا
32:09اور
32:10اسی سے
32:12حاصل کیا گیا
32:13سیرت کے لکھنے میں
32:14تو
32:15اصل
32:16سیرت نگار وہ ہیں
32:17جو عربی زبان میں ہیں
32:19عربی زبان
32:19عربی زبان میں ہیں
32:20تو اس میں
32:24ابھی حال کے
32:25زمانے میں
32:27ہمیں ماننا پڑے گا
32:29حالکہ
32:30ان کی شخصیت
32:32فضل اللہ گولان
32:34نے جو
32:36رحمت اللہ العالمین
32:37لکھی
32:37وہ
32:39بہت ہی جدید
32:40انداز میں
32:40بہت ہی
32:41مفسود
32:43حوالے سے
32:43لیکن
32:44طبقات
32:45اپنے سعاد
32:45ہے
32:46تاریخ
32:46تبری ہے
32:47تو
32:48یہ اصل
32:49ماخذ ہیں
32:49بلکل ماخذ تو ہوئی ہے
32:51اگر ماخذ تک آپ جائیں تو پھر اس کے بعد آپ کے لیے
32:56جو دوسرے
32:58زمانے کی
33:00تصنیفات ہیں
33:00اس میں شبلی نمانی
33:02شبلی نمانی بھی
33:03بڑا نام ہے
33:03اور بہت آسان
33:05بہت خوبصورت انداز میں
33:06انہوں نے
33:08لکھایا
33:08اور بھی
33:09موجودت دور کے
33:10تو کہیں سے کوئی چیز مل جاتی ہے
33:12کہیں سے کچھ مل جاتا ہے
33:13تو اس میں پھر یہ کہ آپ کو پڑھنا پڑتا ہے
33:16وہ چاہے کسی بھی مسلک کی لکھیوی ہو
33:19کسی بھی عالم دین نے لکھیو ہو
33:21تو لیکن ہمارے جو ہمارا زمانہ جو اس میں شبلی نمانی صاحب کی
33:25کتاب ہے اور پھر
33:29علامہ عبد المصطفہ العظری صاحب نے
33:31کیا بات ہے سبحان اللہ
33:32کیا بات ہے ان کی
33:33غلام رسول سعیدی صاحب رحمت اللہ
33:35اللہ ڈالی صاحب نے بہت کمال کام
33:37جو اصل میں
33:39تفسیر قرآن ہو یا حدیث ہو
33:41یہ سب صیرت ہی ہے
33:42کیا وہ صیرت ہے
33:43بلکہ
33:44تو اگر کوئی حدیث کا کام کر رہا ہے
33:46تو اس کا مطلب ہے وہ صیرت کا کام کر رہا ہے
33:48بلکہ
33:48اور قرآن کی تفسیر لکھ رہا ہے
33:50تو وہ صیرت کا کام کر رہا ہے
33:51کیونکہ قرآن جو ہے وہ
33:53سرکار کی صیرت ہے
33:54ضرور تو قرآن ناطق ہیں
33:55جے قرآن ناطق ہیں
33:56جلتا پھر دیں قرآن ہے
33:57بولتا ہوا قرآن
33:57سبحان اللہ
33:59ناظرین محترم یہ گفتگو جاری ساری ہے
34:01اور ہمیں بہت کچھ سیکھنے کا موقع مل رہا ہے
34:04چونکہ ہم عام طور پر جب دنیاوی اعتبار سے بات کرتے ہیں
34:07تو لوگ اپنی سیکسس بتا رہے ہوتے ہیں
34:09لیکن قبلہ تشریف فرما ہے
34:11تو یہ علم کی اہمیت بتا رہے ہیں
34:13ایک لگ رائے
34:15ایک ذوق علم رکھنے والی شخصیت موجود ہے
34:18ان کی تمام سیکسس سامنے آ رہی ہے
34:20ان کی کامیابیاں ہمارے سامنے موجود نظر آ رہی ہیں
34:23کہ ہر شعبے میں آپ نے ماشاءاللہ ایک محنت کی
34:26اللہ نے اپنے فضل اور اپنے کرم سے
34:28حضور کی نسبت سے ایسا نوازہ
34:30کہ آج ہمارے لیے وہ بات بڑی موٹیویشنل بن جاتی ہے
34:34کہ جناب نوجوان سنیں اور عمل کریں
34:36اور ایک امت مسلمہ کا بہترین فرد
34:39اپنے آپ کو ثابت کرنے کی کوشش کریں
34:41اچھا حضرت آپ نے فرمایا
34:43آپ کے سابزادگان بھی ماشاءاللہ
34:44دینی اور اصری علوم سے
34:46ماشاءاللہ بہرہ ورہیں
34:48اور آپ کی کوشش بھی یہی رہی
34:50بزرگوں کی جو تربیت تھی
34:52آج آپ کیا سمجھتے ہیں والدین
34:54اس کو پورا کر رہے ہیں کسی طرح
34:56یا انہوں نے بھلا دیا پسے پشٹ ڈال دیا
34:58کہ جناب وہ تو بزرگوں کے مسئلے تھے
35:00اب ہم کیا دنیاوی معاملات ہیں
35:02اس کو بچوں کا ایسی چلنے دو کیا کہیے گا
35:05دیکھئے
35:06ایک حقیقت ظاہری
35:08اور
35:12مشاہدہ
35:15آوائل
35:16انسانیت سے
35:17تخلیق انسانیت سے اب تک
35:20ہر دن تبدیلی لاتا ہے
35:23ہر دن
35:24تبدیلی لاتا ہے لیکن تبدیلی
35:26کی رفتار یہ
35:28بہت اہمیت رکھتی ہے
35:31اب جو صورتحال
35:33اس میں تبدیلی کی رفتار
35:34بہت زیادہ تیز ہو گئی ہے
35:36بہت تیز ہو گئی ہے
35:38انسانی شعور اور دماغ
35:40جو عادی رہا ہے وہ بہت
35:42سلو سپیٹ سے تبدیلی کا عادی رہا ہے
35:46اب سیکڑوں ہزاروں برس تک
35:51جانوروں کے ساتھ
35:52ہماری سواری کا تعلق رہا ہے
35:54سیکڑوں ہزاروں برس تک
35:55اب صرف دو سو سال ہوئے ہیں
35:58کہ یہ کیفیت ایک سار بدل گئی
36:01بدل گئی
36:02ٹرین
36:02ٹرین ہے
36:04آٹوموبیل
36:06ایلائنس
36:07جہاز
36:07یہ سب چیزیں صرف دو سو برس میں ہوئی ہیں
36:10تو اب کہاں
36:13پندرہ لاکھ سال
36:14اور کہاں دو سو برس
36:16تو
36:17لیکن یہ بھی خاصیت
36:18اللہ نے انسان میں رکھی ہے
36:20کہ وہ بڑی جلدی
36:20ڈھل جاتا ہے
36:22اب ہماری لئے
36:23فکر یہ نہیں ہے
36:25کہ ہم نے دین کتنا پڑھایا
36:28ہماری لئے فکر یہ ہے
36:29کہ ہم نے اس تبدیلی کی رفتار
36:30کو کتنا کیش کیا ہے
36:32کتنا کیش کیا ہے
36:33صحیح بات
36:33ہم اس رفتار کے ساتھ
36:35کتنا
36:35ہم قدم
36:37رہنے کے لئے تیار ہیں
36:38بلکل
36:39سہنی طور سے
36:40بلکل صحیح
36:40مالی طور سے
36:41اور جسمانی طور سے
36:42جسمانی طور سے
36:44دین بہرحال
36:45اول نمبر پہ رہے گا
36:47پریورٹی دین کوئی ملے گی
36:48اس لیے نہیں
36:49کہ وہ ہمارا دین ہے
36:50اس لیے کہ
36:51ہماری دین میں یہ اہلیت ہے
36:53کہ وہ ہر آنے والی
36:55اچیومنٹ سے
36:56پہلے پہنچاوا
36:57نظر آتا ہے آپ کو
36:57کیا بات ہے
36:58سبحان اللہ
36:59یہ یہ ہے
37:00موجزہ قرآن کا
37:01جو بھی آپ کے پاس
37:02اچیومنٹ
37:03حاصل کریں گے آپ
37:04وہ پہلے سے موجود ہے
37:05اس میں
37:05قرآن میں پہلے سے موجود ہے
37:07آپ کو
37:07ڈسکور کرنا ہے وہاں سے
37:08آپ کو نکالنا ہے
37:09دیکھنا ہے
37:09کہ یہ تو قرآن میں
37:10پہلے سے موجود ہے
37:12آپ کو ریسرچ کرنا ہے
37:12اب اس کو
37:13کمپائل کرنے کی ضرورت ہے
37:15تو انشاءاللہ
37:16پھر
37:17کامیابی ہے
37:17کیا بات
37:18کوئی اس میں
37:19پیچھے رہنے والی
37:20بات نہیں ہے
37:21کہ مسلمان پیچھے رہ گئے
37:23قرآن اگر ہے
37:23تو مسلمان پیچھے
37:24نہیں رہیں گے
37:25کبھی بھی
37:25بل آخر آگے ہی جائیں گے
37:27سبحان اللہ
37:27بہت خوبصورت بات
37:28اور قرآن کریم کا بھی
37:29آپ جب تلاوت کریں
37:31تو آپ کو
37:33یتفکرون
37:34یاقلون
37:35تاقلون
37:36یہ
37:36بیس بائیس
37:37اٹھارہ بار
37:38یہ الفاظ ضرور
37:39ملیں گے آپ کو
37:40اور اس کا مقصد
37:41صرف یہ نہیں
37:41کہ اس میں یہ لفظ پڑھیں
37:42اور ہم
37:43اپنی دنیا میں
37:44گم ہو جائے
37:45اس پر تحقیق کریں
37:46آپ ریسرچ کریں
37:47قرآن پر
37:47تو جتنا آپ کا
37:49ظرف ہوگا
37:50جتنا ذوق ہوتا
37:51اتنے ہی
37:52آپ کو
37:52وہاں سے
37:53وہ نگینے ملیں گے
37:55اس سمندر سے
37:56کہ جو آپ کی
37:57سیرت کو بھی سمار دیں گے
37:58آپ کی دنیا بھی سمار دیں گے
37:59اور آخرت بھی سمار دیں گے
38:01حضرت
38:01شورٹ
38:02میسیج میں چاہوں گا
38:03ہمارے
38:03ناظرین کے لیے
38:05کہ پندرہ سو سالہ
38:06جشنید بالعدل نبی
38:07کس طرح منائے
38:08آپ پیغام دے دیئے
38:12ایک احساس کمتری ہوتا ہے
38:15اور ایک احساس تفاخر ہوتا ہے
38:19جب تک ہم
38:20بحیثیت مسلمان کے
38:23اپنے ذہن و قلب میں
38:25اپنی سوچ میں
38:26احساس تفاخر کو
38:28آگے نہ رکھیں
38:31احساس کمتری سے
38:32جب تک نہیں نکلیں گے
38:34اس وقت تک آپ
38:35ایچیو نہیں کر سکتے
38:36ایچیو نہیں کر سکتے
38:37صحیح
38:37ایچیو
38:39وہی چیز کی جاتی ہے
38:40جو آپ کو اچھی لگتی ہو
38:42اور جس میں
38:43ایچیو کرنے کے بعد
38:44آپ
38:44پراؤڈ فیل کریں
38:46تو دین اسلام
38:47کی جو
38:49فائنڈنگز ہیں
38:50اور اس کی جو
38:51تربیت ہے
38:53یہ واحد دین ہے
38:55جو تربیت دیتا ہے
38:56کیا بات
38:57عقیدہ صرف نہیں دیتا یہ
38:59تربیت کرتا ہے
39:00تربیت کرتا ہے
39:02بلکل بلکل
39:03اور اس لئے اس کو
39:04دین سے تجبیح دی گئی
39:07کیا بات
39:07اليوم اکملت لکم
39:09مذہبکم نہیں ہے
39:10اليوم اکملت لکم
39:12دینکم
39:13دینکم
39:13دین کہتے ہیں
39:14طرز حیات کو
39:18مذہب ہمارا اسلام ہے
39:19تو دین
39:22ہی
39:23طرز زندگی بنایا
39:25اسلام نے
39:26عقیدہ صرف نہیں دیا
39:28انت دینہ انداللہ
39:29الاسلام
39:29انت دینہ
39:30طرز زندگی
39:32مجھ سے پوچھتے ہو
39:33میں خدا ہوں
39:34میں خالق کا کہنا ہے
39:36تو انت دینہ انداللہ
39:38اللہ کے نظر
39:39تم تو بہت سے ایسے ہوگے
39:40جو بھول جاؤگے دین کو
39:41یا کم تر جانوگے
39:43یا احساس کم تری میں
39:44مبتلا ہو جاؤگے
39:45لیکن میں خدا ہو کر
39:47تمہیں ایک فیصلہ دیتا ہوں
39:48ترز زندگی اگر بنانا ہے
39:50تو اسلام کو بنانا
39:51کیونکہ میرے نظریک
39:52تو اس سے بہتر
39:53کوئی طرز زندگی
39:54ہے ہی نہیں
39:54انت دینہ انداللہ
39:56الاسلام
39:57کیا بات
39:58تو جس کو
39:59اللہ پسند فرمائے
40:00جس کو
40:01اللہ چوز کرے
40:04طرز زندگی کے لیے
40:05اس میں کمی کیسے ہو سکتی
40:08کمی ہماری توجہ میں ہے
40:09ہماری توجہ
40:09توجہ میں ہے
40:10تو یہ پیغام ہے میرا
40:12کہ سرکار کو
40:14سرکار یاد کرنے کی
40:15چیز نہیں ہے
40:18سرکار تو
40:18تاری کرنے کی چیز ہے
40:21ہم یاد کریں
40:22سرکار تاری کرنے کی
40:24چیز ہے
40:24کیونکہ سرکار نے
40:25کوئی گوشہ چھوڑا ہی نہیں
40:27چھوڑا ہی نہیں
40:27کوئی ہم ان سے
40:29اپنی
40:30نگاہوں کو
40:31ہٹا سکیں
40:32ہر
40:32مرحلے پر
40:34ہر گوشے پر
40:35ہر کروٹ پر
40:36ان کی طرف سے
40:37ہمیں ہدایت
40:38اتنی بھرپور ہیں
40:39کہ حرف آخر ہیں
40:40میں بہت
40:41بہت شکر گزاروں
40:42آپ کا
40:43آپ تشریف لائے
40:44وقت انعیت فرمایا
40:45اور بہت ہی
40:46خوبصورت
40:47آپ نے گفتگو فرمائی
40:48ہر سوال پر
40:50آپ نے
40:50بڑی ہی
40:51علمی گفتگو فرمائی
40:52اور ایسا کہ
40:53جیسے ترغیب دی جارہی ہو
40:55قبلہ میں آپ کی تشریف
40:56امریکہ
40:56بہت شکریہ دک کروں گا
40:57کہ آپ تشریف لائے
40:58جزاکم اللہ
40:59خیر الجزا
41:00میرے لئے سعالت ہے
41:01میرے لئے مغفرت کیا
41:02ذریعہ ہے
41:03اس محفل میں شرکت
41:04بہت نوازش
41:05حضرت علامہ
41:07مفتی
41:07سید
41:08ارشاد
41:09حسین
41:17اور ہمیں بھی چاہیے
41:18کہ ہمیں ایسے بزرگوں کی
41:19زیارت کریں
41:20ان سے سیکھیں
41:21اور اپنی زندگی کو
41:23بہتر بنائیں
41:23اس کے ساتھ ہی
41:24اپنے مذبان
41:25محمد رئیس حیمت
41:25کو اجازت دیجئے
41:26اللہ حافظ
41:47محمد رہا
41:48درم ہے آقا
Comments