Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Host: Rees Ahmed
Guest: Allama Syed Irshad Hussain Ashrafi
#YehSabTumharaKaramHaiAaqa #Rabiulawwalspecial #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Host: Rees Ahmed
Guest: Allama Syed Irshad Hussain Ashrafi
#YehSabTumharaKaramHaiAaqa #Rabiulawwalspecial #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02یہ ست تمہارا کرم ہے آقا
00:05کے بات اب تک بنی ہوئی ہے
00:08رئیس احمد آپ کا مذبان حاضر خدمت ہے
00:11اور پندرہ سو سالہ جشن عید ملاد النبی
00:15صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر
00:18اے آر وائی کیو ٹی وی پیش کر رہا ہے
00:20یہ خصوصی پاڈکاسٹ جس میں
00:22بڑی معتبر اور مقتدر شخصیات کو
00:25ہم مدو کرتے ہیں
00:26جن کی ذاتی زندگی کے حوالے سے
00:28اور ماضی کے حوالے سے
00:30ان کے ایفرٹس کے حوالے سے
00:32گفتگو کرتے ہیں
00:33اور لوگوں تک پہنچاتے ہیں
00:34کہ یہ جو شخصیات آج ہمارے سامنے
00:36نابغیر روزگار کی حیثیت رکھتی ہیں
00:38انہوں نے اپنی زندگی میں
00:40کیا کیا مراحل تیہ کیے
00:42کس کس انداز میں یہاں تک پہنچے
00:44حضور کی ولادت کا جشن ہے
00:46تو تیرے آنے سے ترو تازہ ہوئی
00:48خوشک نبات
00:50آقا تیرے آنے سے
00:52ترو تازہ ہوئی خوشک نبات
00:55چمن دہر میں تجھ سے ہے بہاروں کو ثبات
00:58مالک کوسر و تصنیم
01:00کرم کی برسات
01:02ماہما تشنا لبانے
01:04متوئی آبِ حیات
01:05لطف فرما کے زہد میں
01:07گزرت تشنا لبی
01:09مرحبا سیدی مکی مدنی
01:12اللہ ربی دلو جان
01:14باد فدایت چے عجب
01:16خوش لقبی حضرت جان
01:18محمد قدسی صاحب رحمت اللہ علیہ کے ایشار میں
01:20نے پیش کیے اور ناظرین محترم
01:22آج ہمارے ساتھ ایک ایسی شخصیت
01:24موجود ہیں جن کے لیے بلا
01:25مبالغہ میں یہ کہہ سکتا ہوں
01:27کہ یادگارِ اسلاف
01:29کی حیثیت رکھنے والی شخصیت ہمارے ساتھ
01:31موجود ہیں علمِ دین کے حوالے سے
01:34عصری علوم کے حوالے سے
01:35خطابت کے حوالے سے لوگوں کی
01:37اصلاح کرنے کے حوالے سے
01:39دیارِ غیر میں اہدِ حاضر
01:42میں جس طرح آپ اپنی خدمات انجام
01:43دے رہے ہیں اور اپنا وقت دے رہے ہیں
01:46میں سمجھتا ہوں کہ ایسی شخصیات کا
01:47ہونا ہمارے لیے بہت
01:54علامہ مفتی ارشاد حسین
01:57اشرفی صاحب دامت برکاتم
01:59قدسیہ آج کل
02:00آپ کئی سال سے
02:02امریکہ میں ہیں اور اس سے پہلے
02:04پاکستان میں رہے لیکن آپ کی پوری شخصیت
02:06کے حوالے سے انشاءاللہ آج
02:08بات کریں گے شروع بست کے ساتھ تشریف
02:10فرمائے السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:12علیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:14ماشاءاللہ ماشاءاللہ
02:15جشنی عید بن نبی بہت مبارک ہو حضور آپ کو
02:17ماشاءاللہ
02:18اللہ ہم سب کو مبارک
02:20فرمائے اور یہ سال
02:23ہمارے لیے اگلے پندرہ سو
02:25سال تک خوشیوں سے بھر جائے
02:27سبحان اللہ
02:28اور اس کی برکت سے ہی خوشیاں ہیں
02:31اس کی برکت سے ہی رنگینیاں ہیں
02:33اس کی برکت سے بقا ہے
02:35اس کی برکت سے نجات ہے
02:39یہ ذکر بہت بڑا ذکر ہے
02:41جب ذکر اتنا بڑا ہے
02:43تو سرکار کی ذات کے بارے میں
02:46کیسے گفتگو ہو سکتی ہے
02:47سبحان اللہ
02:48بڑا ہم نے نہیں کیا
02:51نہ کوئی کر سکتا ہے
02:53کسی انسان کے لیے
02:55اللہ نے چھوڑا ہی نہیں یہ کام
02:57کہ تم میرے حبیب کو بڑا
03:01تو چھوڑو
03:02میرے حبیب کے ذکر کو بھی
03:04تم بڑا نہیں کر سکتے
03:05یہ کام میں خود کروں گا
03:07کروں گا
03:08اللہ
03:09یہاں ذکر ہے
03:12ذات نہیں ہے
03:13سبحان اللہ
03:14کیا بات
03:16تو اسی سنتِ الٰہیہ کو
03:19آپ لوگوں نے
03:20اختیار کیا
03:22الحمدلہ
03:22تیاروائی کے
03:23جتنے کار پر دازان ہیں
03:25منتظمین ہیں
03:27اور آپ خاص طور سے
03:28اسی سنتِ الٰہیہ کے ساتھ
03:31آپ نے
03:31سنکرونائز کیا ہے
03:32سبحان اللہ
03:33یہ سب تمہارا کرم ہے
03:35آقا
03:36بہت خوبصورت نام
03:37بے شکر
03:38اور پھر ذکر کے بارے میں
03:40تو خوبصورت لفظ بھی چھوٹا ہے
03:42کیا کہنے
03:42کیا کہنے
03:43بہت اچھی بات
03:44اچھا حضرت
03:45آپ کی ذاتی زندگی کے حوالے سے
03:46یقینا ہمارے جو ناظرین ہیں
03:48وہ ہمارے مہمانوں کو دیکھنا چاہتے ہیں
03:50سننا اور ان کی ذاتی زندگی کے حوالے سے
03:51جاننا چاہتے ہیں
03:53تو آپ کی
03:54ماشاءاللہ
03:54ولادت
03:55کہاں ہوئی
03:56اور اس کے حوالے سے
03:57ابتدائی زندگی کا
03:58کچھ ذکر فرمائیے گا
03:59ایسا میں نے چاہا نہیں
04:01کبھی ہوا نہیں
04:02لیکن
04:03چونکہ یہ
04:04محفل کی نسبت
04:05سب سے بڑی ہے
04:06بہت بڑی نہیں کہتا ہمیں
04:07سب سے بڑی ہے
04:08سب سے بڑی
04:08تو
04:09قیام پاکستان
04:13کے موقع پر
04:14جو ہجرت ہوئی
04:16اس میں
04:16میرے دادہ حضرت
04:18جو
04:18آل حضرت کے
04:19اولین خلافہ میں سے ہیں
04:20حضرت علامہ مولانا
04:22سید محمد حسین میٹھی
04:25رحمت اللہ
04:26اللہ
04:26وہ پچاس
04:28انیس سو پچاس میں
04:29کراچی پہنچے
04:30جائے
04:31اس سے پہلے
04:31سکھر اور کوئٹہ میں
04:32قیام رہا
04:33یہاں پہنچنے کے بعد
04:35پھر میرے والد گرامی
04:36کی شادی
04:38کا موقع آیا
04:39نائنٹین ففٹی فور میں
04:40اور ففٹی فائب میں
04:42علاقہ گل بہار
04:44جو اہل سنت کے
04:45حوالے سے پہچان رکھتا ہے
04:47مرکز رہا ہے
04:47مرکز رہا ہے
04:48مرکز رہا ہے
04:49اور ہے
04:49اور اس کی پہچانی
04:50ذکر مصطفیٰ ہے
04:52وہاں میری پیدائش ہوئی
04:55اور اب تک میرا
04:56پچھلے
04:57ستر برس سے زیادہ ہو چکے
04:59ستر برس تو میری پیدائش کو ہو گئے
05:01اس سے پہلے کے پانچ سال
05:04ماشاءاللہ
05:04تو پچھتر سال
05:05ایک ہی جگہ
05:06الحمدللہ
05:06ماشاءاللہ
05:07ماشاءاللہ
05:08دادا حضور بھی حافظ قرآن
05:10مارد صاحب حافظ قرآن
05:11کیا ترتیب رہی
05:12یہ ہمارے لئے بہت بڑی نعمت ہے
05:15اس لئے اظہار کر رہا ہوں
05:16اس سے بڑی نعمت کوئی نہیں
05:19کہ میرے اور سرکار کے دربیان
05:22چھالیس پوچھتے ہیں
05:23ماشاءاللہ
05:24اور یہ ہمارے خاندان کا شجرہ میں
05:29ایک خاص
05:30طرح امتیاز ہے
05:31کہ کوئی بھی ہماری نسل
05:33ان چھالیس پوچھتوں میں
05:35مجھ تک
05:35ایسی نہیں ہے جس میں عالم دین نہ ہو
05:37پانچ پوچھتوں کو میں دیکھ چکا ہوں
05:40پانچ پوچھتوں کو میں دیکھ چکا ہوں
05:42کیونکہ میں نے دادا کی زیارت کی
05:44اور دادا سے میں نے پردادا کا سنا
05:46خود ان کی زبانی براہراس
05:47اور ان کے دادا کا
05:49ذکر سنا
05:50تو پانچ پوچھتوں کے آپ گواہ ہیں
05:52اس کے بعد تین پوچھتے اور
05:53تو تین تو وہ ہیں جو میں نے نہیں دیکھی
05:56پانچ تو دیکھی ہیں میں نے
05:57ماشاءاللہ
05:57جندہ دیکھی ہیں
05:58الحمدللہ
05:59تو حفظ قرآن
06:01والد کا بہت زیادہ شغف تھا
06:04اچھا
06:04اور اس میں انہوں نے
06:06بڑی کامیاب اور
06:08بڑے اہم
06:10ٹارگٹ حاصل کی ہیں
06:12وہ میں چاہوں گا
06:14مثلا
06:15چھاسی سال کی عمر میں
06:17ایک ضعیف
06:17حکیم صاحب بزرگ ان کو ملے
06:20ناظمباد میں
06:21اور انہوں نے خواہش کی
06:23کہ میری والدہ نے
06:24چاہا تھا کہ میں حافظ بنوں
06:25میں نہیں بن سکا
06:26پھر میں نے چاہا
06:28کہ میں اپنے بچوں کو
06:28حافظ بناوں
06:29نہیں بنا سکا
06:30پھر میں نے چاہا
06:31اپنے پوتوں کو
06:32بناوں نہیں بنا سکا
06:33اور اس دوران
06:33وہ رونے لگے
06:34اے خطار
06:35والد صاحب نے کہا
06:37کوئی بات نہیں
06:37میں آپ کو حافظ بنا دوں گا
06:39اب
06:39اچھا
06:40اب
06:41ایٹی سکس کی ایش تھی
06:43اور میں اس کا
06:44اینی گواں ہوں
06:45الحمدللہ
06:47ویڈن ٹو ایئر
06:48وہ حافظ ہو گئے
06:50اللہ
06:51ایٹی سکس ایئرز میں
06:52ایٹی سکس ایئرز میں
06:53والد صاحب نے
06:54نہ عید کی چھٹی کی
06:55نہ عیدوار کی چھٹی کی
06:56نہ بقرہ عید کی چھٹی کی
06:58ان سے بولا نہیں جاتا تھا
06:59لیکن ان کو
07:00ایٹی سکس ایئرز میں
07:01تو بندہ بات کرنا
07:02مشکل ہوتا ہے
07:03نہیں کر پاتا
07:04ایسی کیفیت میں
07:05حفظ قرآن کر لینا
07:06یہ میرے والد کی کرامت
07:07انہوں نے اس طرح
07:08لوگوں کو تلاش کیا
07:10بڑے مشہور
07:11پیتھالوجسٹ
07:13اور کینسر
07:13سپیشلسٹ
07:14ڈاکٹر زیدی
07:15کراچی کے گزرے ہیں
07:16وہ اتنے بڑے
07:18سپیشلسٹ تھے
07:19اور یہ بات
07:20انہوں نے کسی کو
07:21نہیں بتائی
07:21کہ میں نے قرآن نہیں پڑھا
07:22والد صاحب
07:24وہیں چار نمبر میں
07:25تو فرمایا
07:28کہ والد صاحب نے فرمایا
07:29کہ میں کسی کو
07:30نہیں بتاؤں گا
07:31نہ کسی کے سامنے
07:32آپ مجھے
07:32اپنا وقت بتائیے
07:34اور میں آپ کو
07:36اکیلے کمرے میں آگے پڑھا
07:37سی غیر آز میں بھی رکھا
07:38اللہ اللہ اللہ
07:39میں آج بتا رہا ہوں
07:40کبھی آج تک
07:41میں نے ذکر نہیں کیا
07:42کیا بات
07:42انتقال ہو گیا
07:43ان کا بھی
07:44بہت بڑے ڈاکٹر تھے
07:45ڈاکٹروں کے استاد تھے
07:47اور والد صاحب نے
07:47اکیلے کمرے میں
07:48ان کے کہے وقت پر جا کر
07:50ان کو قرآن پاک پورا کھرائی
07:51واہ واہ
07:52سبحانہ
07:53اسی طرح
07:53میرے ہی جب عمر
07:55تین سال ہوئی
07:56تو انہوں نے مجھے
07:57مستقل اپنے ساتھ رکھا
07:59اور
07:59گل بہار سے
08:01پاپوش
08:02مزید عمر میں
08:03وہ نماز پڑھانے صبح کی
08:05اچھا
08:05فجر کی نماز
08:06یہ
08:0758 کی بات کر رہا ہوں
08:081958 کی
08:10تو اس دورانوں
08:12سائیکل پر
08:13مجھے
08:14قرآن پڑھانا شروع کیا
08:16انہوں نے
08:16اچھا اچھا
08:17سائیکل پر
08:18سائیکل پر
08:18میں آگے بیٹھا ہوں
08:19چھوٹا سا تین چار سال کا
08:20تو وہ پڑھتے جا رہے ہیں
08:22تو اسی طرح
08:23چند سالوں میں
08:25میں نے سائیکل پر ہی
08:27پورا حفظ قرآن مکاری
08:28اللہ اکبر کبیرہ
08:31اللہ اکبر کبیرہ
08:31اتنے امدہ حافظ تھے
08:32میرے چچا اور امدہ حافظ
08:34سائیکل پر وہ آپ کو پڑھا رہے ہیں
08:35آپ بیٹھے ہوئے پڑھا رہے ہیں
08:37اور چند سالوں میں
08:38اسی دوران قرآن حفظ ہو گیا
08:40میرے چاروں بھائی
08:41ماشاءاللہ حافظ ہیں
08:42میرے چاروں چچا حافظ
08:43الحمدللہ
08:44میری دادی حافظ
08:45میری والدہ حافظ
08:46الحمدللہ
08:47تو اس طرح
08:48انہوں نے میرا
08:49اللہ حضرت نے سعی تو فرمایے
08:51تیری نسل پاک میں ہے
08:52بچہ بچہ نور کا
08:54اللہ حمدللہ
08:54وہ ہے انہ نور تیرا
08:55سبحان اللہ
08:56تی نعمتیں
08:57اس سے بڑھ کے اور کیا عزاز ہو
08:59اللہ نے ایسا کرم کیا
09:03کہ میں گیارہ سال کی عمر میں
09:04مکمل حافظ
09:05گیارہ سال کی عمر میں
09:06زبردست
09:07ماشاءاللہ
09:07کیا بات ہے
09:08ہم نے یادگار اصلاف کا ہے
09:10تو دیدار کر لیں
09:11آپ سن لیں
09:12دیکھ لیں
09:12اللہ نے ایسی
09:14شخصیات بھی
09:15رکھی ہیں
09:16جو ہمارے لئے
09:17بلیسنگز ہیں
09:17بہت بڑی اللہ کی طرف سے
09:18یہ رحمت ہے ہمارے لئے
09:20اچھا حضرت
09:21گیارہ سال کی عمر میں
09:22آپ نے عصری علوم
09:23کی تعلیم کے حوالے سے
09:24اس کا بھی کچھ ذکر فرمائی
09:25یہ بڑا عجیب
09:27ہمارے خاندان کی
09:28عجیب تو نہیں کہوں گا
09:30لیکن بہت ہی
09:30نوبل
09:32ایک
09:33روایت ہے
09:34کہ
09:34دین کی تعلیم
09:36تو حاصل کرنی ہے
09:37لیکن
09:38اس کو
09:39اپنی معیشت نہیں بنانا
09:41بہت اچھی بات
09:42زریعہ آمدنی نہیں بنانا
09:43اتنے مشکل مرحلہ
09:45مجھے محسوس ہوئے
09:45بڑی آزمائش
09:46حضرت
09:46بڑی آزمائش
09:47تو اس بنا پہ
09:48میرے دادہ حضرت
09:49بھی ڈیڑھ سو برس پہلے
09:50بہت بڑے بزنسمن تھے
09:52آل حضرت خلیفہ
09:53لیکن
09:54کوئی امامت خطابت نہیں
09:56اپنا بزنس
09:58اپنی آمدنی
09:59اور وہ
10:06لینر تھے
10:07ڈیڑھ سو برس پہلے
10:08تو
10:09اس بنا پہ
10:10والد صاحب
10:12نے بھی یہی طریقہ
10:13اختیار کیا
10:14اور پھر وہ
10:14وراست مشتت پہنچی
10:16تو مجھے
10:17بہت ہی ابتدائی
10:19عمر سے
10:20یعنی میں نے
10:21دارلوم امجدیہ میں
10:22داخلہ جب لیا ہے
10:23تو میں چودہ سال کا تھا
10:25اللہ
10:26ہکتہ
10:26اینٹین سکسٹی نائن میں
10:27دارلوم امجدیہ کراچی میں
10:29چودہ سال کے عمر میں
10:30آپ نے داخلہ لیا
10:32اور اسی وقت
10:32مجھے اسکول میں بھی
10:33داخلہ کرایا گیا
10:34چودہ سال کے عمر میں
10:35اور اس سے پہلے
10:37گھر میں ٹیوشنز پڑھا کر
10:38مجھے اس لائق کر دیا گیا
10:39کہ میں سیونت کلاس
10:41کا ٹیسٹ پاس کر سکوں
10:43حفظ قرآن کے بعد
10:45تو
10:45اب میں صبح میں
10:47نکلتا تھا
10:48امجدیہ کے لیے
10:49اور امجدیہ سے
10:50فارغ ہو کر
10:51بھاگتا تھا
10:52اسکول کے لیے
10:53اور یہ امجدیہ کا
10:54ریکارڈ ہے
10:55جو آج تک
10:55کوئی توڑ نہیں سکا
10:56کہ جس نے
10:57بیک وقت
10:58درس نظامی بھی کیا
11:00اور اسکولنگ بھی کی
11:01پھر اسکولنگ مکمل ہوئی
11:03تو کالیج شروع ہوا
11:04امجدیہ چلتا رہا
11:05کیونکہ وہ
11:06آٹھ سال کا کورس ہے
11:07تو آٹھویں
11:09نویں
11:09دسویں
11:10اور پھر
11:10نیشنل کالیج
11:11امجدیہ سے بلکل متصل
11:12ہے بلکل ہے
11:13پھر وہاں
11:14ایڈمیشن ہو گیا
11:15اچھے بہت نمبر آئے
11:16میرے میٹرک میں
11:17سائنس میں
11:18ماشاءاللہ
11:19باوجود اس کے
11:20کہ میں
11:20امجدیہ میں پڑھتا تھا
11:21ماشاءاللہ
11:21کیونکہ اس وقت
11:22وہ پرائیویٹ کالیج تھا
11:23اور ٹاپ
11:24تھری میں آتا تھا
11:25یہ بلکل ایسا ہی ہے
11:26وہاں ایڈمیشن
11:26اتنا آسان نہیں تھا
11:27لیکن میرے
11:28فرس ڈیویزن میری
11:30میٹرک سائنس میں
11:31فیزیس کیمسٹری میٹس ہے
11:32الحمدللہ
11:33تو اس طرح میری
11:34سائنس کی گریجویشن
11:36اور درس نظامی
11:37بیک ورط مکمل ہوئے
11:39ساتھ ساتھ
11:39ساتھ ساتھ
11:40چلے بھی
11:40اور مکمل بھی ہوئے
11:41سیونٹی سیون
11:42آپ کی دعنت کو
11:42تو سلام پیش کرتا ہوں
11:43میں
11:43ورنہ تو کسی ایک شعبے
11:45کا انتخاب کر لے
11:45اس میں مشکل ہو جاتا ہے
11:46اور امجدیہ میں
11:47بہت
11:49اوائل
11:50وقت میں
11:51مضبون نویسی
11:54کا مقابلہ ہوا
11:55اچھا
11:55تو اس میں
11:57بلکل میں چھوٹے ہی تھا
11:59تو میں نے
12:00مضبون
12:00اس پورے امجدیہ میں
12:02میں فرسٹ آیا
12:03اس مضبون
12:05نویسی میں
12:06اور
12:06ٹاپک کیا تھا
12:07اس کا
12:07میں عرص کرتا ہوں
12:08میری خوش نصیبی یہ ہے
12:09کہ اس وقت
12:10میرے اساتذہ میں
12:11وہ اکابرین تھے
12:12ڈاکٹر مفتی
12:14سید شجاعت علی قادری صاحب
12:15چیف جسٹس بنے
12:17ان کی کتابیں
12:18لکھیویں
12:18میں ان سے وہیں پڑھتا تھا
12:20اور پھر
12:21مولانا غلام تستگیر
12:23افغانی صاحب
12:24رحمت اللہ علیہ
12:25علامہ عبد المصفہ
12:27علیہ زیری صاحب
12:28مفتی زفرلی نومانی صاحب
12:30رحمت اللہ علیہ
12:30مفتی وقار الدین صاحب
12:31قبلہ رحمت اللہ علیہ
12:32مفتی وقار الدین صاحب
12:33مجھے گولڈن پیریٹ
12:34ملا عمجدیہ کا
12:35بڑے نام
12:36ان میں سے کوئی ایک مل جائے
12:37بندہ کانا سے کانا پہ جائے
12:38اور یہ سارے میرے
12:39سب ایک ساتھ
12:40دستہ تھا
12:42اللہ
12:42تو
12:43مجھے جو وہ
12:44فرس پرائز ملا
12:45وہ مفتی سید شجاعت علی
12:47قادری رحمت اللہ علیہ
12:48کہ دست مبارک سے ملا
12:49اور وہ میں نے
12:50اب تک محفوظ کیا
12:51انہوں نے اس پر
12:52ایک نوڈ بھی لکھا
12:53میرے لئے ہیں
12:53اچھا
12:54تو
12:54یہ ریکارڈ
12:56عمجدیہ کا
12:57ابھی تک کوئی توڑ نہیں سکا
12:58کہ سائنس میں
12:59سائنس میں
13:00کریجویشن بھی
13:01اور عمجدیہ سے
13:02فراغت بھی
13:02اللہ نے مجھے نوازا
13:04میرے واضح
13:05کون سن میں فراغت
13:05آپ کی عمجدیہ
13:06سیونٹی سیونٹی سیونٹی سیونٹی
13:08اور اچھا
13:08یہ جو آپ نے
13:09سائنس کا شعبہ لیا
13:10اس میں
13:10کون سے
13:11اس کو آپ نے
13:12زیادہ
13:13مجھے شغف تھا
13:14بچمن سے
13:14کیمیسٹری
13:15کیمیسٹری
13:16کیمیسٹری کا
13:17انیلیٹر کیمیسٹری کا
13:18اور اللہ نے
13:19کرم یہ کیا
13:20کہ مجھے
13:20جیسی میں فراغت ہوئی
13:22گریجویشن سے
13:22تو مجھے
13:23حکومت پاکستان کی طرف سے
13:25سکولرشپ بل گئی
13:26چا ماشاءاللہ
13:27کیمیسٹری میں ہی
13:28ہمیں ایک پلانٹ
13:30بنا رہے ہیں
13:30رشیہ کی مدد سے
13:32اسٹیل
13:33منفریکشن کا
13:34سب سے بڑا
13:35پاکستان میں
13:35کمپلیکس بن رہا ہے
13:37تو اس میں ہمیں
13:38لیبارٹری میں
13:39کالیٹی کنٹرول
13:40کیلئی
13:40کیمیسٹ
13:41کیمیسٹ چاہیے
13:42اس کی
13:42الحمدللہ
13:43مجھے
13:43سکولرشپ مل گیا
13:44میں نے وہاں
13:45ٹریننگ کی
13:46رشیان سے
13:47وہ ٹریننگ حاصل کی
13:48اور پھر چالیس سال تک
13:50میں نے وہاں سرویس کی
13:51اللہ اکبر
13:52اللہ
13:53الحمدللہ
13:53یہ مجھے
13:54عزاز حاصل ہے
13:55کہ میں نے
13:55زندگی میں
13:56ایک ہی نوکری کی
13:57ایک ہی جگہ کی
13:58کیمیسٹ
13:58اور لیبارٹری میں
14:00میں نے
14:01ٹیسٹنگ کر کے
14:01تنم فرق ہے
14:02ایک عالم دین
14:04ایک کیمیسٹ
14:05اور وہ بھی
14:07مطلب ایسے ادارے میں
14:08جو بہت زیادہ
14:09اہم اور ذمہ داری کا
14:10میں یہ سمجھتا ہوں
14:11کہ یہ تو
14:12مہیر الاخول بات
14:13بلکل کوئی
14:14اقین نہیں کرتا
14:15اور مجھے بھی
14:16بہت دو کشتیوں
14:17میں سواری
14:18کہ میں وہاں
14:19جب کام کرتا تھا
14:20تو یہ کوئی
14:21نہیں سمجھ سکتا
14:21کہ میں عالم دین ہوں
14:22جب میں ادھر
14:24ہوتا تھا تھا
14:24کوئی یہ نہیں
14:25مانتا تھا
14:25کہ میں کیمیسٹ ہوں
14:26یہ دو کشتیوں
14:29میں سواری
14:30لیکن
14:31یہ بزرگوں کا
14:31کرم ہے
14:32یہ دین کو
14:33سمجھنے کے حوالے سے
14:34کیا ذوق و شوق ہے
14:35جیسے آپ نے فرمایا
14:36کہ آپ قرآن کو
14:37سائنس کو
14:39اقارڈنگ ٹو قرآن
14:40سمجھاتے ہیں
14:40تو وہاں کے لوگوں
14:41کا کیا مزاج ہے
14:42کیا ملانے
14:43کیسا پایا آپ نے
14:44ماشاءاللہ
14:46آپ کو
14:47چونکہ بولنے پر
14:48ملکہ حاصل ہے
14:48ایک سوال میں
14:50آپ پانچ سوال
14:51نہیں نہیں
14:51میں مطمئن نہیں ہوں
14:53آپ کی جواب
14:53ماشاءاللہ
14:54اچھی بات ہے
14:55تو پہلی بات
14:56تو یہ جو پہلے
14:57سوال کا پہلا حصہ
14:58آپ کا
14:58کہ وہاں حالات کیا ہیں
14:59حالات کیا ہیں
15:00صورتحال
15:02دینی حوالے سے
15:03اور معاشرتی حوالے سے
15:05اخلاقی حوالے سے
15:07تمام حوالوں سے
15:08بہت فکر مند ہے
15:09فکر مند ہے
15:10اور
15:11کوئی خوشگوار
15:13صورتحال نہیں ہے
15:14نہیں ہے
15:14چی
15:14کیونکہ ہمارے
15:15کلچر میں
15:16اور مغرب کے کلچر میں
15:18180 ڈگری کا فرق ہے
15:20دیفنیٹلی
15:20دیفنیٹلی
15:21تو اس بنا پہ
15:22اپنے
15:24ویلیوز
15:25کو سنبھالنا
15:26اکارڈنگ ٹو
15:27اسلام
15:28ہاں
15:29بہت مشکل ہے
15:29ایک تو خاندانی
15:30روایت ہوتی ہیں
15:31کوئی ایک الگ چیز
15:32ہے کہ
15:33ہر ایک علاقہ
15:33کی روایات
15:34الگ ہیں
15:34لیکن
15:35بحیثت مسلمان
15:36کے روایات
15:37ایک ہی ہیں
15:37کوئی بھی
15:39حلال ایسا نہیں ہے
15:40جو کسی اور
15:41ملک کے لیے
15:41حرام ہو جائے
15:43کوئی بھی
15:43حرام ایسا نہیں ہے
15:44تو
15:45اس بنا پہ
15:46بچوں کی تربیت
15:47خاص طور سے
15:48اب چونکہ وہاں
15:49تیسری نسل
15:50آ چکی ہے
15:51پچھلے پچاس سال میں
15:52اور
15:53اضافہ ہو رہا ہے
15:56اس میں تو
15:56تیسری نسل تک
15:57آتے آتے
15:58معاملات
15:59بہت ہاتھ سے
16:00نکلتے جا رہے ہیں
16:01اس کے لیے
16:03ضروری ہے
16:05کہ یہاں سے
16:05کچھ ایسے
16:06افراد
16:07ٹرین کیے جائیں
16:08جو
16:10علوم جدیدہ
16:12سے بھی
16:12واقف ہوں
16:13اور دین کی
16:14روح
16:15کو بھی
16:16اس میں
16:16سمو سکیں
16:17اور
16:19مسلمانوں کو
16:20یہ احساس دلائے جائے
16:21کہ آپ
16:22کمزور نہیں ہیں
16:23آپ
16:23جاہل نہیں ہیں
16:25آپ کے پاس قرآن ہے
16:26قرآن ہے
16:27اللہ
16:27یہ اس وقت
16:36ان کو سمجھا جائے
16:38جب
16:38موجودہ
16:39دور کے جو
16:40جدید علوم ہیں
16:41ان کی جھلک
16:42قرآن سے
16:43نکال کر
16:43پیش کی جائے
16:44کیا بات
16:44کیا کہنا
16:45بہت اچھی
16:46حالی یہ کہنے سے
16:47کہ چوم لو
16:47اور یہ ہماری
16:48مقدس کتاب ہے
16:49تو اس سے تو
16:50بات نہیں بنے گی
16:51وہ تو
16:51دلیل چاہتے ہیں
16:52بہائی مقدس
16:53اور یہ ایک
16:53فطری بات ہے
16:54جتنا علم
16:56بڑھتا ہے
16:56اتنی دلیل
16:57کی خواہش
16:57بڑھتی ہے
16:58بڑھ جاتی
16:58بلکل
16:59وہاں کا
16:59مشاہدہ بھی
17:00زیادہ ہے
17:00اور علم
17:01بھی زیادہ ہے
17:02اور وہ
17:02دو
17:03تجسس بھی زیادہ ہے
17:03تجسس بھی
17:04زیادہ ہے
17:05اس لئے میں
17:06وہاں کوشش
17:07کرتا ہوں
17:07کہ میں تقریر
17:08کے بجائے
17:09کوششن آنسر
17:10کا سیشن
17:10رکھوں
17:11بہت اچھی بات
17:11میں نے
17:12یونیورسٹی کے
17:12اسٹوڈنٹ کے
17:13ساتھ بھی
17:13وہاں
17:14ڈائلوگ کیا
17:16کالیج اسٹوڈنٹ
17:18کے ساتھ
17:18ڈائلوگ کیا
17:18ایون میں نے
17:19پرائیمری
17:20اسکول کے
17:21بچوں کے
17:21ساتھ
17:22ڈائلوگ کیا
17:22اور ان سے
17:23ڈھائی ڈھائی گھنٹے
17:23کے سیشن
17:24میں کرتا ہوں
17:25اور صرف
17:26یہ کوشش
17:26کرتا ہوں
17:26کہ وہ پوچھیں
17:27بہت اچھی بات
17:28تاکہ وہ
17:28چونکہ سوال
17:29بھی آدھا علم
17:30ہے
17:31تاکہ وہ
17:33انوالو ہوں
17:33میں اپنی
17:34مرضی سے
17:35بولوں گا
17:35تو وہ
17:36مجبور ہوں گے
17:36سننے کے لئے
17:37لیکن جب وہ
17:37سوال کریں گے
17:38تو وہ
17:38مجبور نہیں ہے
17:39پھر وہ
17:40انوالو ہوں گے
17:41کہ یہ میری بات
17:41ہو رہی ہے
17:42اس طرح
17:43انٹریسٹ لیں گے
17:45ان کی توجہ
17:45بڑھ جاتی
17:46تو یہ ایک
17:46سائیکالوجیکل
17:47پوائنٹ ہے
17:47جس کو
17:48ہمارے
17:48عام طور سے
17:49مقررین
17:50اوبزرنی نہیں
17:50کرتے
17:51وہ جائیں گے
17:52بولیں گے
18:03ان کے انٹریسٹ
18:05کی یہی چیز ہے
18:05ایک مختصر
18:06سا وقفہ ہے
18:07وقفہ کے بعد
18:07ہم حاضر ہوں گے
18:09یہ سب تمہارا
18:09کرم ہے
18:10آقا
18:10آج بہت ہی
18:11امدہ اور خوبصورت
18:12شخصیت
18:12ہمارے ساتھ
18:13موجود ہیں
18:13جن کے کئی
18:15حوالے ہیں
18:15ایک سمجھے
18:17جامعہ کی حیثیت
18:18رکھتی ہیں
18:18ایک یونیورسٹری کی
18:19حیثیت رکھنے والی
18:20شخصیت ہمارے ساتھ
18:20موجود ہیں
18:21ایک وقفہ ہے
18:22وقفہ کے بعد
18:22حاضر ہوتے ہیں
18:22ہمارے ساتھ رہیے
18:23جناب آپ کا
18:24خیر مقدم ہے
18:24یہ سب تمہارا
18:25کرم ہے
18:26آقا
18:26کے بعد
18:27اب تک بنی ہوئی ہے
18:29آج ہمارے ساتھ
18:30بہت ہی
18:31امدہ
18:32شخصیت
18:33تشریف فرما ہے
18:34جن سے ہم بات کر رہے ہیں
18:35اور اپنے
18:36یعنی کہ
18:37فضل و کمال کے
18:38اعتبار سے
18:39جب آپ نے
18:39تذکرے کیے
18:40تو
18:41اقل دنگ رہ جاتی ہے
18:42کہ اللہ تعالیٰ نے
18:43ایسا
18:44آپ کو
18:45علم و فضل
18:45اتا فرمایا
18:46ایسی ذہانت
18:47اتا فرمائیے
18:48کہ آپ نے
18:49کیمسٹری کو
18:50انتخاب کیا
18:51درس نظامی کیا
18:53بڑے بڑے
18:54اسادزہ
18:55استاز الاسادزہ
18:56کے ساتھ
18:57آپ نے
18:57ظاہر ہے
18:58ان سے
18:58قصب فیض کیا
19:00تو ہم یہ جاننا چاہیں گے
19:01حضرت
19:01ذاتی زندگی کے حوالے
19:03ماشاءاللہ
19:04صاحب ذاتگان
19:05کتنے ہیں
19:06میں چاہوں گا
19:06ان کے حوالے سے
19:07بھی کچھ ارشاد فرمائیے
19:08تھوڑا سا
19:10اور ارس کر دوں
19:12جو ہمارے
19:14اب نئی نسل ہے
19:15وہ اس کو
19:16حمت ہو
19:17میں نے
19:19شادی کے بعد
19:21کراچی انسٹی میں
19:22داخلہ لیا
19:22شادی کے بعد
19:24جی
19:24ایٹی فور میں
19:25اور میں نے
19:27پھر
19:28ایرابک میں
19:29ماسٹر کیا
19:31اور اس میں
19:32پوزیشن لی
19:32پوری کراچی میں
19:33سیکنڈ پوزیشن
19:35اور پھر دوسرا
19:36ایم اے کیا
19:37میں نے
19:37اسٹی میں
19:38اسلامی سٹیڈیز میں
19:40اسلامی سٹیڈیز میں
19:41اور
19:41اسٹی میں
19:43وہ بھی
19:44شادی کے بعد کیا
19:45اور اس میں بھی
19:46فرزیویزن آسل کی
19:48مقصد یہ کہ
19:49علم
19:50کبھی بھی
19:51ختم نہیں ہوتا
19:52اور حصول علم
19:53کی خواہش
19:54کو زندہ
19:55رکھنا چاہیے
19:56بڑی بات
19:56آپ کی شخصیت سے
19:58تو موٹیویشن
19:58مل رہی ہے میں
19:59کہ آپ نے
20:00اتنا کچھ کیا
20:01آج تو نوجوان
20:02فارغ بٹھا
20:02موبائل چلا رہا
20:03بس وہ سوچ رہا ہے
20:03اسکرول کر رہا ہے
20:04بس یہ دیکھ لوں
20:05اور یہ اس کو
20:05یہ تو بڑی
20:08ایسی
20:08شخصیات ہیں
20:09جن سے ہمیں
20:09موٹیویشن ملتی ہے
20:10جن کے گفتگو سن کر
20:12تو
20:12ڈبل ایم اے کیا
20:14آپ نے ہسٹری میں بھی کیا
20:15اس طرح
20:16اس طرح تین ایم اے ہو گئے
20:17ایک درس نظامی ہے
20:19ایم اے کے ایکویولنٹ ہے
20:20اور دو الگ سے
20:20میں نے اپنی اہلیہوں
20:21کو شادی کے بعد
20:22گریجیشن کرائی
20:23اللہ
20:33خاص طور سے
20:34بینگ مسلم
20:35یہ ایک ہی خواہش ہونی چاہیے
20:37کہ میں مسلمان ہوں
20:38تو پھر مجھے
20:39طلب علم
20:41حضور نے فرمایا
20:41علم کا حاصل کرنا
20:43ہر مرد و عورت پر فرض ہے
20:44ہر مسلمان
20:45مرد و عورت پر فرض ہے
20:46طلب العلم من المہدی
20:48الاللہ
20:49بے شک
20:49تو بیچ میں بچا کیا
20:50کچھ بھی نہیں ہے
20:51ایک دن بھی نہیں بچا
20:52کوئی ایک دن بھی
20:54ایسا نہیں ہونا چاہیے
20:55کہ جب طلب علم کی خواہش
20:57جاکتی نہ ہو
20:58جاکتی بھی خواہش ہونی چاہیے
21:01میں نے اپنی
21:03پانچ سال کی عمر میں بولنا
21:05اور
21:06مجھے شعور
21:08مجھے کوئی دن
21:10اب تک یاد نہیں
21:11کہ میں نے کوئی ایک دن
21:12بھی تین گھنٹے سے کم پڑا ہو
21:13اچھا اچھا
21:14مطالعے کے حوالے سے
21:15کیونکہ اتنی ورائیٹی تھی
21:16میرے پاس
21:17اب بھی یہی روٹین ہے
21:18اب بھی یہی روٹین ہے
21:20ماشاءاللہ
21:20ورنہ تو آپ
21:22جموت کا شکار ہو جائیں گے
21:23کیا بات
21:23مجھے سائنس کو بھی دیکھنا ہوتا ہے
21:30تاکہ میں بیان کرنے میں
21:31پھر یہ محسوس نہ ہو
21:33آڈینس کو
21:34کہ ان کو تو
21:34یہ اثری مسائل پر بھی آپ نظر رکھتے ہیں
21:36تو ڈیٹ نہیں ہے ان کی ناللیج
21:37ابڈیٹیڈ آپ کے پاس معلومات ہوتی ہے
21:38اب میں جم سویپ کے اوپر بھی بات کر سکتا ہوں
21:41جو
21:42لیٹسٹ
21:43ٹیلیسکوپ
21:45اور پھر اس کی جو فائنڈنگ ہے
21:48اس پر میں بات کر سکتا ہوں
21:49اسی صورت میں کر سکتا ہوں
21:50پھر یہ کہ
21:55جو سائنس کی چیزیں ہیں
21:57اس کو آپ
21:58بند کر کے نہیں رکھ سکتے
22:00کیونکہ ہر دن
22:02ایٹی سکس تھاؤزن پیچیز
22:05پر آور
22:06لوڈ ہو رہے ہیں انٹرنیٹ پہ
22:09جو نئی ریسرچ ہے
22:10ایٹی سکھ تھاؤزن پر آور
22:12پر آور
22:13اچھا چھا چھا
22:13ایٹی سکھ کانٹیٹی آف ناللیج
22:15بہت زیادہ ہے
22:16اگر آپ ایک دن بھی سو گئے
22:18تو آپ سمجھ لیجے کہ
22:19کئی سال پیچھے چلے
22:20ہم تو بہت بیچے گڑے ہیں
22:22بینگ سپیکر
22:25خاص طور سے
22:26مجھے اپنے مذہب کی
22:27سچائی ثابت کرنے کیلئے
22:29ضروری ہے
22:30کہ میں مذہب کے ساتھ
22:31جو لیٹس ڈیولیپنٹ ہو رہی ہے
22:33اس کو میں قرآن سے بتاؤں
22:34کہ میں ناسا کا مانے دورہ کیا
22:37اچھا ناسا کا دورہ کیا
22:38وہاں میں نے
22:39بتایا کہ
22:41تم لوگوں نے جو کچھ آج کیا
22:42یہ میرے قرآن میں
22:43بہت پہلے بیان ہو چکا
22:44تم نکل سکتے ہو
22:53قرآن میں یہ ہے
22:55کہ تم نکل سکتے ہو
22:56اوربیٹل مومنٹ جو ہے
22:57وہ اس آئے سے ثابت ہے
22:59کہ آپ خلا میں جا سکتے ہیں
23:00فنفزو
23:01نفوس کہتے ہیں
23:04پینٹریشن کو
23:04ایک میڈیم سے دوسری میڈیم میں
23:06جانے کو نفوس کہتے ہیں
23:07اب ہم نے ترجمہ ہی نہیں کیا
23:10جو سائنس کی زبان
23:13قرآن اللہ بول رہا ہے
23:15وہ بتا رہا ہے
23:16کہ یہ ہو سکتا ہے
23:17اور اب تم نے کیا
23:18یہ تو ہمارے قرآن میں
23:19چورہ سال پہلے آ رہا ہے
23:21ایسا میں کھڑے ہو
23:22کہ میں نے وہاں
23:23یہ کلپ بنایا
23:24تو یہ اسی وقت ممکن ہے
23:25جب آپ
23:26لیٹسٹ نولیج
23:27اپ ٹو ڈیٹ
23:28حاصل کرتے رہے ہیں
23:29اس لیے مجھے پڑھنا پڑتا ہے
23:30جتنے بھی
23:31اللہ نے توفیق دی
23:32صحیح آپ نے فرمایا
23:33اچھا میں جو سوال کیا تھا
23:34میں اس سے ہٹ کر
23:35ایک سوال اور کرنا چاہ رہا ہوں
23:37امام اہل سنت
23:38حضرت علامہ
23:39مولانا شاہ احمد نورانی
23:40رحمت اللہ تعالی
23:41لیسے بھی آپ کے
23:43خاندان کا ایک
23:43خاص ربط اور تعلق
23:45جیسے کہ
23:45آل حضرت کے حوالے سے
23:46آپ نے فرمایا
23:47تو یہاں سے
23:48چونکہ وہ میرٹ کے ہیں
23:49میرٹ ہی ہیں وہ بھی
23:50آپ کیا فرمائیں گے
23:51اس خاندان سے کیا ست
23:52جی میں عرض کروں
23:53درحقیقت
23:55ہمارے دادا کا خاندان
23:57میرے دادا
23:58اور ان کے والد
23:59اور ان کے والد
24:00یہ سب بریلی میں پیدا ہوئے
24:02بریلی کے
24:03اور آل حضرت کے
24:04بلکل متصل پڑوس
24:05محلہ بھی ایک
24:06بریلی شریف کے
24:06اور انتہائی قریبی
24:08تعلقات
24:08یعنی دوستانہ حد تک
24:09دادا میرے
24:12اٹھارہ سو ستتر میں
24:14پیدا ہوئے
24:14اور آل حضرت
24:15اٹھارہ سو چھپن میں
24:16بیس سال کا فرق ہے
24:18آل حضرت نے
24:20پھر میرے دادا کو
24:21حکم دیا
24:22کہ میرٹ میں
24:23عبدالعی میٹھی صاحب
24:25رحمت اللہ علیہ
24:25وہ بہت
24:27بڑا کام کر رہے ہیں
24:29انٹرنیشن لیول پر
24:30لیکل ہے صحیح
24:30تو لوکل جو
24:32محاذ
24:34اس میں
24:36بداخیدہ لوگ
24:37بہت نفوس کر رہے ہیں
24:38تو آپ اپنا وطن چھوڑیں
24:39اور آپ میرٹ شفٹ ہو جائیں
24:41میرے دادا
24:43آل حضرت کے حکم کے مطابق
24:44میرٹ تشریف لائے
24:45اور چالیس سال
24:46وہاں گزارے
24:47اس دوران پھر ظاہر ہے
24:49عبدالعی میٹھی صاحب بھی
24:50خلیفت ہے
24:51آل حضرت کے
24:52اور میرے دادا بھی
24:53اولین چار خلافہ میں شامل ہیں
24:55تو دونوں کیا
24:57پیر خانہ ایک ہی تھا
24:58اور منصب بھی ایک ہی
25:01اور ٹارگٹ بھی ایک
25:02موران نورانی کی
25:04بالکل اوائل عمر تھی
25:05اور میرے والد کی
25:06اور ان کی تعلیم
25:07ایک ہی مدرسے میں ہوئی
25:08ایک ہی اس ساتھ سے پڑھا
25:10اور میرٹ میں ساری تعلیم مکمل ہوئی
25:12الحمدللہ
25:12تو یہ اس طرح
25:13آل حضرت کی نسبت کی بنا پر
25:15اس خاندان سے
25:16جو کہ آج بھی بھی
25:18مثال ہے
25:19اس سے ہمارا تعلق پیدا ہوا
25:21الحمدللہ
25:22اور تعدم آخر
25:24وسال سے تین دن پہلے بھی
25:27مولانا شاہد عمرانی نے
25:28مجھے شفقت سے
25:29نوازا اور مجھے حکم دیا
25:31کہ آپ گھر تشریف لائیے
25:33میں اسلام آباد جا رہا ہوں
25:34تو دو دن میں آؤں گا
25:36پھر وہ تشریف نہیں لاسکے
25:37انہوں نے بھی
25:39بڑے پن کا مظاہرہ کیا
25:41کہ ہم جیسے
25:41کو
25:42عزتوں سے نواز سے رہے
25:44اللہ تعالیٰ ان کے
25:45خبور پر رحمتوں کا نزول فرمائے
25:47تو بڑے لوگ تھے
25:49اس طرح یہ تعلق میرٹ میں
25:51مسلک کے حوالے سے
25:53اور کیا بات
25:54مضبوط ہوا
25:55دونوں ہی بڑے خانوادے جناب
25:56اچھا ہم آتے ہیں
25:57آپ کی آئیلی زندگی کے حوالے سے
25:59صاحب زادگان کی تعداد
26:00کیا نام ہے ان کے
26:02الحمدللہ
26:03میری ننیال جو ہے
26:04میری والدہ
26:05گرام قدر
26:06حضرت مجدد
26:07الفیسانے کی
26:08ساتھویں پشمے ہیں
26:09فاروقی
26:10فاروقی ہیں
26:11تو میرا ننیال
26:12فاروقی ہے
26:13اور مجددی ہے
26:14اور والد صاحب
26:16حسنی صادات ہیں
26:18الحمدللہ
26:19تو میری
26:20جو عقد ہے
26:22وہ میری
26:22والدہ کی
26:23بھانجی سے ہوا
26:25اچھا اچھا
26:26تو یہ میرے لئے
26:27اور بڑی صادت
26:28کہ والد صاحب
26:29کے پاس بھی
26:29فاروقی نسل پہنچی
26:31اور میرے پاس بھی
26:31الحمدللہ
26:32اور میں فقر
26:33محسوس کرتا ہوں
26:33اس پر
26:35اللہ نے بڑا کرم کیا
26:36چار
26:36بیٹے عطا کیے
26:39اور چار بیٹیاں
26:40عطا کیے
26:40ماشاءاللہ
26:41سبہ
26:41الحمدللہ
26:42اپنے گھروں میں
26:43پہنچ گئے ہیں
26:43اور دو بیٹے
26:45عالی میں دین ہوئے ہیں
26:46ایک بیٹی عالی میں
26:47دین ہوئی ہے
26:48اور
26:49ان بچوں کو
26:50میں نے
26:51اثری علوم سے بھی
26:52بہراور کرنے کی
26:53کوشش کی ہے
26:53ماشاءاللہ
26:54میں فل کیا
26:55اسلامی فائنانسنگ میں
26:56اور
26:57میکٹرونکس میں
26:58ماسٹر کیا
27:00ایک بچے نے
27:00ماشاءاللہ
27:01ایک نے
27:02کمپیوٹر سائنس میں
27:03اس طرح میں نے
27:03اپنی بچیوں کو بھی
27:04ماسٹر تک تعلیم دلائی
27:05جدید تعلیم سے
27:06ان کو
27:07روشناس کرائے
27:08تاکہ کھڑے ہو سکیں
27:09مسلمانوں کی شان میں
27:11اضافہ کا باعث بنیں
27:12یہ حالت کی شان نہ بڑھائیں
27:14علم کی شان بڑھائیں
27:15اچھی بات کہی آپ نے
27:16اچھا ایک چیز اور بھی
27:25کوئی ایسا ادارہ
27:26قائم فرمائے
27:27کہ جس کی آپ
27:28سرپستی فرمائیں
27:29اور جہاں سے
27:30نوجوان اور دیگر
27:31لوگوں کی
27:32اصلاح و تربیت کا
27:33کچھ سلسلہ ہو سکے
27:34جی اس کے لیے
27:36گراؤن پرپیشن
27:37بہت ضروری ہے
27:38کیونکہ وہاں
27:39مسلم آبادی
27:40خال خال ہے
27:41دور دور ہے
27:43یعنی
27:44پچاس پچاس میل
27:46سو سو میل
27:47دو دو سو میل
27:48تک کوئی مزد نہیں ہے
27:49مسلمانوں کی
27:51کہیں تو آبادی ہے
27:53تھوڑی سی اکھٹی
27:55لیکن زیادہ تر
27:56جو ہیں
27:56وہ دور دراز ہیں
27:58تو ان کو
27:59اکھٹا ہونا
28:00جی جی
28:01اس سلسلے میں
28:02ورکنگ
28:03ابھی چونکہ
28:04میرا مستقل
28:05قیام وہاں نہیں ہے
28:06آر جار
28:07رہتی ہے
28:07لیکن میں
28:08اس کے لیے
28:09گراؤن بنا رہا ہوں
28:10اور لوگوں کو
28:11اس خیال کی طرف
28:14متوجہ کرنے کی
28:15کوشش کر رہا ہوں
28:16کہ دین ہی
28:17ہماری اصل ہے
28:18کیا بات
28:18کیا بات
28:19دنیاوی ترقی
28:21کو منع نہیں کیا
28:22لیکن دین کو
28:23چھوڑ کر
28:23اگر آپ نے
28:24دنیاوی ترقی
28:25کی طرف
28:25کوشش کی
28:26تو بربادی ہے
28:27دنیا بھی برباد
28:29آخرت بھی برباد
28:30تو
28:30امریکہ جانے والوں
28:31کا متمع نظر
28:32زیادہ تر
28:33دنیاوی ہی ہوتا ہے
28:34اور اس میں
28:35کوئی بوری بات
28:36نہیں ہے
28:36لیکن اسی قیمت میں
28:38اگر آپ نے
28:39دین کو بھلا دیا
28:40یہ بہت بڑے
28:41نقصان
28:43کا سودہ ہے
28:43اس کے لیے
28:44میں کوشش کر رہا ہوں
28:45انشاءاللہ
28:46ہم خیال
28:47لوگ جمع ہوں
28:48اور وہ
28:49چونکہ دور دور ہیں
28:49اس لیے
28:50تھوڑی سی مشکل ہوتی ہے
28:52لیکن میں
28:53پروردگار
28:54عالم کی
28:55ذات پر
28:56پورا
28:57یقین و ایمان
28:58اور سرکار
28:59دعالم
28:59صلی اللہ علیہ وسلم
29:00کے ذکر مبارک
29:02کی تاثیر
29:02کا
29:03پوری طرح قائل ہوں
29:04سبحان اللہ
29:05سبحان اللہ
29:06وہ
29:06مدد بھی فرمائے گا
29:08یہ نزبت
29:09مدد کرے گی
29:10اور انشاءاللہ
29:11میں
29:11اپنے
29:12ٹارگیٹ میں
29:13کامیاب ہوں گا
29:13جو آپ نے فرمایا
29:14بہت اچھی بات ہے
29:15اچھا یہ بھی
29:16ہم جاننا چاہیں گے
29:17اس مرلے پر
29:18کہ آپ کا
29:18ماشاءاللہ
29:19مطالعہ
29:19بہت وسیع
29:20وقی ہے
29:20بہت مطالعہ
29:22تو
29:22سیرت نگاروں میں
29:23آپ کیا سمجھتے ہیں
29:25کہ وہ
29:25کون سے سیرت نگار ہیں
29:27ایسے
29:27کہ جنہوں نے
29:28کوشش کی ہے
29:29وہ سے تو
29:29اس ذات کا
29:30آہاتہ ممکن نہیں ہے
29:31جناب رسالت
29:33ماب صلی اللہ
29:33علیہ وآلہ
29:34تو وہ
29:34کون سا سیرت نگار ہے
29:35جس نے آپ کو
29:36متاثر کیا
29:37کہ جناب انہوں نے
29:38اس طرح سے
29:38حضور علیہ
29:39صلی اللہ علیہ وآلہ
29:40سے تحریر فرمایا
29:42دیکھیں
29:44اولین
29:44زمانے میں
29:46جو
29:47بنیاد ہے
29:48جس کو
29:50تیرہ سو سال
29:51تک
29:51کاپی کیا گیا
29:52اور
29:53اسی سے
29:54حاصل کیا گیا
29:56سیرت کے لکھنے میں
29:57تو
29:59اصل
29:59سیرت نگار
30:00وہ ہیں
30:01جو عربی زبان میں
30:02تو اس میں
30:05ابھی حال کے
30:08زمانے میں
30:09ہمیں ماننا پڑے گا
30:12حالکہ
30:13ان کی شخصیت
30:15فتح اللہ گولان
30:17نے جو
30:19رحمت العالمین
30:20لکھی
30:20وہ
30:22بہت ہی جدید
30:23انداز میں
30:23بہت ہی
30:24مبسوط
30:26حوالے سے
30:27لیکن
30:27طبقات اپنے ساد
30:29ہے
30:29تاریخ
30:29تبری ہے
30:30تو
30:31یہ
30:31اصل
30:32ماخذ
30:32ہیں
30:33اگر
30:34ماخذ
30:35تک
30:35آپ
30:35جائیں
30:35تو
30:35پھر
30:36اس کے بعد
30:36آپ
30:36کے لئے
30:37جو
30:39دوسرے
30:40زمانے کی
30:42تصنیفات ہیں
30:43اس میں
30:44شبلی نوانی
30:45بڑا نام ہے
30:47اور
30:47بہت
30:47آسان
30:48بہت خوبصورت
30:49انداز میں
30:49لکھایا
30:51اور
30:52بھی
30:52موجودت
30:52دور
30:53کے
30:53تو
30:54کہیں
30:54سے
30:54کوئی چیز
30:55مل جاتی
30:55یہ
30:55کہیں
30:55سے
30:55کچھ
30:56مل جاتا ہے
30:56تو
30:57اس میں
30:57پھر یہ
30:58کہ آپ
30:58کو
30:58پڑھنا
30:59پڑتا ہے
30:59وہ
31:00چاہے
31:01کسی بھی
31:01مسئلک کی
31:02لکھی ہو
31:02کسی بھی
31:03عالم دین
31:04نے لکھی ہو
31:04لیکن
31:05ہمارا
31:06زمانہ
31:07اس میں
31:07شبلی نوانی
31:08صاحب کی
31:08کتاب ہے
31:09اور
31:09پھر
31:11علامہ
31:12عبد المصطفہ
31:13العظری صاحب
31:14نے
31:14کیا بات ہے
31:15سبحان اللہ
31:15کیا بات ہے
31:16ان کی
31:16غلام
31:17رسول
31:17سعیدی صاحب
31:18رحمت اللہ
31:19نے
31:19بہت کمال
31:20کام
31:20اصل میں
31:21تفسیر
31:22قرآن
31:22ہو
31:23یا حدیث
31:23ہو
31:24یہ سب
31:24سیرت ہی ہے
31:25تو اگر
31:27کوئی حدیث
31:28کا کام
31:28کر رہا ہے
31:29تو اس کا
31:29مطلب ہے
31:29وہ سیرت
31:30کا کام
31:30کر رہا ہے
31:31بلکل
31:31قرآن
31:32کی تفسیر
31:33لکھ رہا ہے
31:33تو وہ
31:33سیرت
31:34کا کام
31:34کر رہا ہے
31:34کیونکہ
31:35قرآن
31:35سرکار
31:36کی سیرت
31:37ہے
31:37جلتا
31:39پھر
31:39قرآن
31:40ہے
31:40سبحان
31:41اللہ
31:41سبحان
31:42اللہ
31:42ناظرین
31:43محترم
31:43یہ گفتگو
31:44جاری
31:44ساری
31:44ہے
31:45اور
31:45ہمیں
31:46بہت
31:46کچھ
31:46سیکھنے
31:46کا
31:47موقع
31:47مل
31:47رہا ہے
31:47چکہ
31:48ہم عام
31:48طور پر
31:49جب
31:49دنیاوی
31:49اعتبار
31:50سے
31:50بات
31:50کرتے ہیں
31:50تو
31:50لوگ
31:51اپنی
31:51سیکسس
31:52بتا رہے
31:52ہوتے ہیں
31:52لیکن
31:53قبلہ
31:54تشریف
31:54فرما
31:54ہے
31:55تو
31:55یہ
31:55علم
31:55کی
31:55اہمیت
31:56بتا
31:56رہے ہیں
31:57ایک
31:57لگ
31:58رائے
31:58ایک
31:58ذوق
31:59علم
32:00رکھنے
32:00والی
32:00شخصیت
32:01موجود
32:01ہیں
32:01ان کی
32:02تمام
32:02سیکسس
32:03سامنے
32:03آ رہی
32:03ہیں
32:04ان کی
32:04کامیابیاں
32:05ہمارے
32:05سامنے
32:05موجود
32:06نظر آ رہی
32:06ہیں
32:06کہ
32:07ہر شعبے
32:07میں
32:07اپنے
32:08محنت
32:09کی
32:09اللہ نے
32:10اپنے
32:10فضل
32:10اور
32:10اپنے
32:11کرم
32:11سے
32:11حضور
32:12کی
32:12نسبت
32:12بن جاتی
32:17ہے
32:17اور
32:19عمل
32:19کریں
32:19اور
32:20امت
32:21مسلمہ
32:21کا
32:21بہترین
32:22فرد
32:22اپنے
32:22آپ
32:22کو
32:22ثابت
32:23کرنے
32:24کی
32:24کوشش
32:24کریں
32:24اچھا
32:25حضرت
32:25آپ
32:25نے
32:26فرمایا
32:26آپ
32:26کے
32:26سابزاد
32:26گان
32:27بھی
32:27دینی
32:28اور
32:28اسری
32:28علوم
32:29سے
32:29بہرہ
32:30ورہ
32:31ہیں
32:31اور
32:31آپ
32:32کی
32:32کوشش
32:33بھی
32:33یہی
32:33رہی
32:33بزرگوں
32:34کی
32:34جو
32:34تربیت
32:35تھی
32:35آج
32:36آپ
32:36کیا
32:36سمجھتے ہیں
32:37والدین
32:37اس کو
32:38پورا
32:38کر رہے
32:39کسی طرح
32:39یا انہوں نے
32:40بھولا دیا
32:40پسے پش
32:41ڈال دیا
32:41کہ جنا
32:42وہ تو
32:42بزرگوں
32:42کے
32:42مسئلے
32:43تھے
32:43اب
32:44ہم
32:44کیا
32:44دنیا
32:44وی
32:45معاملات
32:45ہیں
32:46اس کو
32:46بچوں
32:46کا
32:46ایسی
32:46چلنے
32:47دو
32:47کیا
32:47کہیے
32:47گا
32:48دیکھئے
32:49ایک
32:50حقیقت
32:50ظاہری
32:51اور
32:52مشاہدہ
32:56جی
32:56جی
32:57اوائل
32:59انسانیت
33:00سے
33:00تخلیق
33:02انسانیت
33:02سے
33:02اب
33:02تک
33:03ہر
33:03دن
33:04تبدیلی
33:05لاتا
33:05ہے
33:05ہر
33:07دن
33:07تبدیلی
33:08لاتا
33:08ہے
33:12بہت
33:12اہمیت
33:13رکھتی
33:13ہے
33:13اب
33:15جو
33:15صورتحال
33:16ہے
33:16اس میں
33:16تبدیلی
33:17کی
33:17رفتار
33:17بہت
33:18زیادہ
33:18تیز
33:19ہو گئی
33:19ہے
33:19انسانی
33:22شعور
33:22اور
33:22دماغ
33:23جو
33:24آدھی
33:24رہا
33:24ہے
33:25وہ
33:25بہت
33:26سلو
33:26سپیٹ
33:27سے
33:27تبدیلی
33:28کا
33:28آدھی
33:28رہا
33:28ہے
33:28اب
33:30سیکڑوں
33:31ہزاروں
33:31برس
33:31تک
33:32جانوروں
33:34کے
33:34ساتھ
33:35ہماری
33:36سواری
33:36کا
33:36تعلق
33:36رہا
33:37سیکڑوں
33:37ہزاروں
33:38برس
33:38تک
33:38صرف
33:40دو سو
33:41سال
33:41ہوئے ہیں
33:41کہ یہ
33:43کیفیت
33:43اکثر
33:44بدل گئی
33:44ٹرین
33:45آٹوموبیل
33:48جہاز
33:51یہ سب
33:51چیزیں
33:51صرف
33:52دو سو
33:52برس
33:52میں
33:53ہوئی ہیں
33:53تو
33:54اب
33:54کہاں
33:55پندرہ
33:56لاک
33:56سال
33:57اور
33:58کہاں
33:58دو سو
33:58برس
33:59تو
34:00لیکن
34:01یہ بھی
34:01خاصیت
34:01اللہ نے
34:02انسان میں
34:02رکھ
34:03کہ وہ
34:03بڑی
34:03جلدی
34:03ڈھل
34:04جاتا
34:04ہے
34:04اب
34:06ہماری
34:06لئے
34:07فکر
34:07یہ نہیں
34:08ہے
34:08کہ ہم نے
34:08دین
34:08کتنا
34:09پڑھایا
34:09ہماری
34:11لئے
34:11فکر
34:12یہ ہے
34:12کہ ہم
34:12نے
34:12اس
34:13تبدیلی
34:13کی
34:13رفتار
34:14کو
34:14کتنا
34:14کیش
34:14کیا
34:15ہم
34:17اس
34:17رفتار
34:17کے
34:17ساتھ
34:18کتنا
34:18ہم
34:19قدم
34:19رہنے
34:20کیلئے
34:21تیار
34:21ہیں
34:21مالی
34:24طور
34:24سے
34:24جسمانی
34:25طور
34:25سے
34:25دین
34:28بہر
34:28اول
34:29نمبر
34:29پہ
34:29رہے
34:30گا
34:30اس
34:32لئے
34:32نہیں
34:32کہ
34:32ہمارا
34:33دین
34:33ہے
34:33ہماری
34:35دین
34:35میں
34:35یہ
34:35اہلیت
34:36ہے
34:36کہ
34:37ہر آنے
34:38والی
34:38اچیویمنٹ
34:39سے
34:39پہلے
34:39پہنچا
34:40وہ
34:40نظر
34:40آتا
34:40ہے
34:40یہ
34:43یہ ہے
34:43موزہ
34:43قرآن
34:44جو
34:44بھی
34:45آپ کے
34:45پاس
34:45اچیویمنٹ
34:46حاصل
34:46کریں
34:47گے
34:47وہ
34:47پہلے
34:48سے
34:48موجود
34:48ہے
34:48قرآن
34:49میں
34:49پہلے
34:58تو
34:58انشاءاللہ
34:59پھر
34:59کامیابی
35:00ہے
35:01کیا
35:01بات
35:01کوئی
35:02اس میں
35:02پیچھے
35:03رہنے والی
35:03بات
35:03نہیں ہے
35:04کہ
35:04مسلمان
35:04پیچھے
35:05رہ گئے
35:05قرآن
35:06اگر ہے
35:07تو
35:07مسلمان
35:07پیچھے
35:07نہیں
35:08رہیں گے
35:08کبھی
35:08بھی
35:08بہت خوبصورت
35:11بات
35:11اور قرآن
35:12کریم
35:12کا
35:12بھی
35:12آپ
35:12جب
35:13تلاوت
35:13کریں
35:14تو
35:14آپ
35:14کو
35:14یہ
35:16تفکرون
35:17یاقلون
35:18تاقلون
35:19یہ
35:19بیس
35:20بائیس
35:20اٹھارہ
35:21بار
35:21یہ
35:21الفاظ
35:21ضرور
35:22ملیں
35:22گے
35:22اور
35:23اس کا
35:24مقصد
35:24صرف یہ
35:24نہیں
35:24کہ اس
35:25میں
35:25یہ
35:25لفظ
35:25پڑھیں
35:26اور
35:26اپنی
35:27دنیا
35:27میں
35:27گم
35:27ہو جائے
35:28اس پر
35:28تحقیق
35:29کریں
35:29آپ
35:29ریسرچ
35:30کریں
35:30قرآن
35:30پر
35:31تو
35:31جتنا
35:32آپ
35:32کا
35:32ظرف
35:32ہوگا
35:33جتنا
35:33ذوق
35:33ہوتا
35:34اتنے
35:35ہی
35:35آپ
35:35کو
35:36وہاں
35:36نگینے
35:38ملیں گے
35:38اس
35:38سمندر
35:39سے
35:39کہ
35:39جو
35:39آپ
35:40کی
35:40سیرت
35:40کو
35:40بھی
35:40سمار
35:41دیں
35:41گے
35:42اور
35:43آخرت
35:43بھی
35:43سمار
35:43دیں
35:44گے
35:44شورٹ
35:45میسج
35:46میں
35:46چاہوں
35:46گا
35:46ہمارے
35:46ناظرین
35:47کے لیے
35:48کہ
35:48پندرہ
35:48سو
35:49سالہ
35:49جشنی
35:50عید
35:50نبی
35:50کس طرح
35:51منائے
35:51آپ
35:52پیغام
35:52دے
35:52دیئے
35:53ایک
35:56احساس
35:56کم تری
35:57ہوتا ہے
35:57اور
35:59احساس
36:00تفاخر
36:00ہوتا ہے
36:01جب تک
36:03ہم
36:04بحیثیت
36:04مسلمان
36:05کے
36:05اپنے
36:07ذہن و
36:07قلب
36:08میں
36:08اپنی
36:08سوچ
36:09میں
36:09احساس
36:10تفاخر
36:11کو
36:11آگے
36:12نہ
36:12رکھیں
36:12احساس
36:15کم تری
36:15سے
36:15جب تک
36:16نہیں
36:16نکلیں
36:17اس وقت
36:18تک
36:18آپ
36:18اچیو
36:19نہیں
36:19کر
36:19سکتے
36:20اچیو
36:21وہی
36:22چیز
36:23کی جاتی
36:23ہے
36:23جو
36:24آپ
36:24کو
36:24اچھی
36:25لگتی
36:25ہو
36:25جس
36:26میں
36:26اچیو
36:26کرنے
36:27کے
36:27بعد
36:27آپ
36:27فیل
36:28کریں
36:29تو
36:30دین
36:30اسلام
36:31کی
36:31جو
36:32فائنڈنگز
36:33ہیں
36:33اور
36:34اس کی
36:34جو
36:34تربیت
36:36ہے
36:36یہ
36:37واحد
36:37دین
36:38ہے
36:38جو
36:38تربیت
36:39دیتا
36:39ہے
36:39کیا
36:39بات
36:40عقیدہ
36:41صرف
36:41نہیں
36:41دیتا
36:42یہ
36:42تربیت
36:43کرتا
36:43ہے
36:45اور
36:46اس لیے
36:47اس کو
36:47دین
36:49سے
36:49تجبی
36:49دی
36:50گئی
36:50کیا
36:50بات
36:50دین
36:57کہتے ہیں
36:57طرز حیات
36:58کو
36:59مذہب
37:01ہمارا
37:02اسلام
37:02ہے
37:03تو
37:04دین
37:05ہی
37:06طرز
37:08زندگی
37:08بنایا
37:09اسلام
37:09نے
37:09عقیدہ
37:10صرف
37:10نہیں
37:10دیا
37:11اند دین
37:11عند
37:12اللہ
37:12اسلام
37:12اند دین
37:13ترز
37:14زندگی
37:15مجھ سے
37:16پوچھتے
37:16ہو
37:16میں خدا
37:17ہوں
37:17میں خالق
37:18کہا رہا
37:19ہوں
37:19اند دین
37:20اند اللہ
37:21اللہ کے
37:21نزیق
37:22تم تو
37:22بہت سے
37:23ایسے ہوگے
37:23جو بھول جاؤگے
37:24دین کو
37:24یا کم تر
37:25جانوگے
37:26یا احساس
37:27کم تری
37:27میں مبتلا
37:28ہو جاؤگے
37:28لیکن
37:29میں خدا
37:30آو کر
37:30تمہیں
37:30ایک فیصلہ
37:31دیتا ہوں
37:31کہ
37:32طرز زندگی
37:32اگر
37:33بنانا ہے
37:33تو
37:33اسلام
37:34کو
37:34بنانا
37:34کیونکہ
37:35میرے
37:35نزیق
37:35تو
37:35اس سے
37:36بہتر
37:36کوئی
37:36طرز زندگی
37:37ہے نہیں
37:37اند دین
37:38اند اللہ
37:39الاسلام
37:40کیا بات
37:41تو
37:41جس کو
37:42اللہ پسند
37:43فرمائے
37:43جس کو
37:44اللہ
37:44چوز کرے
37:45طرز زندگی
37:48کے لیے
37:48اس میں
37:50کمی کیسے
37:50ہو سکتی
37:51کمی
37:51ہماری توجہ
37:52میں ہے
37:52ہماری توجہ
37:52تو یہ
37:54پیغام ہے
37:55میرا
37:55کہ
37:55سرکار
37:56کو
37:56سرکار
37:58یاد کرنے
37:58کی چیز
37:59نہیں ہے
37:59سرکار
38:01تو
38:01تاری
38:02کرنے
38:02کی چیز
38:02ہے
38:03کہ ہم
38:04یاد کریں
38:05سرکار
38:06تاری
38:06کرنے
38:07کی
38:07چیز
38:07ہے
38:07کیونکہ
38:08سرکار
38:08نے
38:09کوئی
38:09گوشہ
38:09چھوڑا
38:09ہی نہیں
38:10کہ ہم
38:11ان سے
38:11اپنی
38:13نگاہوں
38:14کو
38:14ہٹا سکیں
38:15ہر
38:16مرحلے
38:16پر
38:17ہر گوشے
38:18پر
38:18ہر کروٹ
38:19پر
38:19ان کی طرف
38:20سے
38:20ہمیں
38:20ہدایت
38:21اتنی
38:22بھرپور
38:22ہیں
38:22کہ
38:23حرف
38:23آخر
38:23ہیں
38:24میں
38:24بہت
38:25شکر
38:25گزار
38:25ہوں
38:26آپ
38:26تشریف
38:27لائے
38:27وقت
38:27انایت
38:27فرمایا
38:28اور
38:28بہت
38:29ہی
38:29خوبصورت
38:30آپ
38:30نے
38:30گفتگو
38:31فرمائی
38:31ہر
38:32سوال
38:32پر
38:33آپ
38:33نے
38:33بڑی
38:34علمی
38:35گفتگو
38:35فرمائی
38:35اور
38:36ایسا
38:36کہ
38:36جیسے
38:37ترغیب
38:37دی جارہی
38:38ہو
38:38قبلہ
38:38میں
38:38آپ
38:38کی
38:39تشریف
38:39فابریکہ
38:39بہت
38:39شکریہ
38:40دکھ
38:40کروں
38:40گا
38:41جزا
38:42کم اللہ
38:42خیر
38:43میرے لی
38:43سعادت
38:44ہے
38:44میرے لی
38:44مغفرت
38:45کیا
38:45ذریعہ
38:46ہے
38:46اس
38:46محفل
38:47میں
38:47شرکت
38:47بہت
38:48نوازش
38:48حضرت
38:49علامہ
38:50مفتی
38:50سید
38:51ارشاد
38:52حسین
38:53اشرفی
38:53صاحب
38:54دامد
38:54برکات
38:54قدسیہ
38:55ہمارے
38:55ساتھ
38:56موجود
38:56رہے
38:56اور
38:57بہت
38:57ہی خوبصورت
38:57کلام
38:58فرمایا
38:58آپ
38:58نے
38:58بہت
38:59امدہ
38:59گفتگو
38:59فرمائی
39:00اور
39:01ہمیں
39:01بھی
39:01چاہیے
39:01کہ ہمیں
39:02ایسے
39:02بزرگوں
39:02کی
39:02زیارت
39:03کریں
39:04ان سے
39:04سیکھیں
39:04اور
39:05اپنی
39:05زندگی
39:06کو
39:06بہتر
39:06بنائیں
39:06اس کے
39:06ساتھ
39:07ہی
39:07اپنے
39:07میزبان
39:08محمد
39:08رئیس
39:08احمد
39:09کی
39:09اجازت
39:09دیجئے
39:09اللہ حافظ
Comments