00:20Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillah
00:35Alhamdulillah
01:00Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillah
01:42Alhamdulillah
01:48Alhamdulillah
02:15Alhamdulillah
02:23Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillah
02:33Alhamdulillah
02:40Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillah
02:54Alhamdulillah
03:17Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillah
03:46Alhamdulillah
03:55Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillah
04:03Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillah
04:33Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillah
04:58Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillah
05:08Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillah
05:44Alhamdulillah
05:56Alhamdulillah
05:57Alhamdulillah
05:58Alhamdulillah
06:01We pray that our Jesus and our Lord still never put it in front of Allah but we
06:04Gods of our Lord so we can have a peace and amen to our Lord
06:12who are a part of their community and government to rise and
06:18our Lord's Lord on earth and all our Lord and each our Lord
06:19and His Lord have created their own peace and good
06:20and all our Lord have created our Lord and my Lord
06:22뿌�ite and His Lord's Lord, peace of Jesus and He will
06:29He has a lot of mouth and a lot of mouth and a lot of mouth.
06:59اور انہیں نبی کریم علیہ السلام کے جو سچے جانساروں میں پہلے سے شامل تھے
07:04پورا موقع فرام کر دیا آپ کی مجلس میں حاضر ہونے کا
07:08اور آپ کی ساتھ جانساری کا اظہار کرنے کا
07:13تو جناب صدیق اکبر کے بارے میں ہی
07:15اللہ رب العالمین نے قرآن مجید فرقان حمید میں
07:19یہ آیات بینات نازل فرمائیں
07:22کیا فرمایا
07:35فرمایا میرے پاک باز بندے
07:38جو اللہ کی نرازگی سے محفوظ رہنے والے
07:41اور جنت کے وارث بننے والے
07:44یہ وہ ہیں جو اللہ کی رحمیں مال خرچ کرتے ہیں
07:48ان کے اوپر کسی کا احسان نہیں ہوتا
07:51کہ وہ اس کا بدرات دینے کے لیے مال خرچ کر رہے ہوتے ہیں
07:53صرف اس لیے مال خرچ کرتے ہیں
07:56اس لیے صحابت کرتے ہیں
07:58اللہ اللہ اللہ اللہ ابتغا وجہ ربی العالی
08:02وہ اپنے رب کو خوش کرنے کے لیے
08:04اپنے رب کو راضی کرنے کے لیے
08:07اور ان کا رب بھی فرمایا
08:10کہ آمد کے دن ایسی نعمت انہیں عطا فرمایا گا
08:13ایسی عظمتوں سے فرادے گا
08:16فرمایا
08:17کہ وہ اپنے اللہ سے راضی ہو جائیں گے
08:19وہ اپنے اللہ سے خوش ہو جائیں گے
08:21جناب صدیق اکبر
08:23رضی اللہ تعالی ان کی سخاوض سے
08:25اتنے سارے لوگ غلامی سے نکل کر
08:28ازادی کی زندگی کی لسنیں لینے لگے
08:31اور پھر نبی کریم علیہ السلام کا
08:34سفر حجرت
08:35نبی کریم علیہ السلام نے
08:37اللہ کی اجازت سے
08:38اور اللہ کی حکم سے
08:40اللہ کی منشاہ سے
08:41جناب صدیق اکبر
08:43رضی اللہ تعالی انہوں کو
08:45اپنی صحبت کا
08:46اور اپنے ساتھ
08:48ہم سفر ہونے کا اجاز بکشا
08:50اور سفر حجرت کے
08:51جتنے اخراجات تھے
08:53وہ سب کے سب
08:54صدیق اکبر رضی اللہ تعالی انہوں نے
08:57اپنی گرہ سے ادا کیے
08:59نبی کریم علیہ السلام کا
09:01سفر حجرت ہے
09:02مکہ معظمہ سے
09:04مدینہ طیبہ کی طرف سفر ہے
09:07اور حجرت کا سفر ہے
09:09اور اس سفر کے پاکیزہ اخراجات
09:11یہ سعادت
09:13یہ شرف بھی
09:14میرے اللہ پاک نے عطا کیا
09:16تو جناب صدیق اکبر
09:18رضی اللہ تعالی انہوں کو عطا کیا
09:21اور جب آپ
09:22مدینہ منورہ میں تشریف لائے
09:24کوئی ایسا موقع نہ تھا
09:26کہ جب نبی کریم
09:27علیہ السلام نے
09:29اسلام کی دعوت و تبلیغ کی
09:31نشتر و اشاد کے لیے
09:33کسی نوعیت کے
09:34مالی تعاون کا اعلان کیا ہو
09:37تو جناب صدیق کی اکبر
09:38رضی اللہ تعالی انہوں کی سے پیچھے رہے ہوں
09:42بلکہ خاص طور پر
09:43غزوہ تبو کا موقع ایسا تھا
09:46کہ جس میں
09:47تمام صحابہ کرام
09:49رضی اللہ تعالی انہوں نے
09:51اپنی اپنی بساعت کے مطابق
09:54اپنی اپنی
09:55مالی حیثیت کی مناسبت سے
09:57بڑھ چڑھ کر حصہ لیا تھا
09:59جناب عثمان زنورین
10:01رضی اللہ تعالی انہوں نے
10:03نبی پاک علیہ السلام کا اعلان سن کر
10:06کھڑے ہو کر اعز کیا تھا
10:08علی امی اتبائیر
10:09بے حلاسیہ و اقتابیہ
10:12یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:15اے نبی کریم روف الرحیم
10:17صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:19ساز و سمان سے لدہ ہوا
10:22میں ایک سو اونٹ
10:23آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں
10:26آپ نے دوبارہ اعلان فرمایا
10:28دوبارہ کھڑے ہو کر اعز کرتے ہیں
10:30علی امی اتبائیر
10:32بے حلاسیہ و اقتابیہ
10:34یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:38اے رسول مقبول
10:39صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:42میں ساز و سمان سے لدہ ہوا
10:44دو سو اونٹ
10:45آپ کی بارگاہ میں پیش کرتا ہوں
10:47آپ نے تیسری بار اعلان فرمایا
10:50پھر کھڑے ہو کر اعز کرتے ہیں
11:03میں ساز و سمان سے لدہ ہوا
11:06تین سو اونٹ آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں
11:08آپ نے مالی تاون مانگا
11:11کہ پیسے مجھے نقد بھی چاہیے
11:13سفر کے لئے
11:14تو جناب عثمان زنو رین
11:15رضی اللہ تعالی عنہ نے
11:17ایک ہزار دینار لاکر
11:20نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم کی گود میں
11:21آپ کے دامن میں
11:23ڈیر لگا دیا
11:24یقلی بہا
11:25رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:28نبی کریم
11:29روف الرحیم
11:30رحمت اللی العالمین
11:32شفی المذنبین
11:34صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:36اپنے دستیں بارک کے ساتھ
11:38ان دیناروں کو الڈ پلٹ رہے تھے
11:40اور ساتھ ارشاد فرما رہے تھے
11:43ما ذرہ عثمانا ما عمیل بعد اليوم
11:46ما ذرہ عثمانا ما عمیل بعد اليوم
11:49ما ذرہ عثمانا ما عمیل بعد اليوم
11:52میرے عثمان زنورین نے
11:55ایسا کردار پیش کیا ہے
11:58اور ایسا کارنامہ انجام دیا ہے
12:01کہ میرا عثمان یہ جنتی ہی جنتی ہے
12:04یہ اللہ کی حفاظت ہی حفاظت میں ہے
12:07اس موقع پر رضی اللہ تعالی
12:10اس موقع پر نبی کریم
12:12علیہ السلام کی دعوت پر
12:14عمر فاروق رضی اللہ تعالی
12:16نے بیان فرماتے ہیں
12:18کہ میرے پاس ان دنوں بہت سارا مال تھا
12:20تو میں نے یہ سوچا
12:22کہ آج میں عبقر صدیق
12:24رضی اللہ تعالی
12:25ان سے بھی آگے بڑھ جوں گا
12:26سخاوت میں
12:27میں اپنے ڈیرے پہ پہنچا
12:29میں نے اپنا سارا مال
12:31اکٹھا کر کے دو حصے کیے
12:33نصب بارگ نبوی میں لے آیا
12:35آپ نے حیران ہو کر
12:37اتنی بڑی مقدار میں چندہ دے کر
12:39اشارت فرمایا
12:40ما بقیت علیہ حلی کا یا عمر
12:42اے عمر فاروق رضی اللہ تعالی
12:45اپنے گھر والوں کے لیے کیا چھوڑ کر آئے ہو
12:48تو میں نے ارز کیا
12:50اب بقیت علیہ مسلہ
12:51آقا اس کی مثل
12:53یعنی نصب وہاں پہ چھوڑ آیا
12:55آپ نے دعائیں دی
12:57تھوڑی سی دیر گدری
12:58تو کیا منظر دیکھا گیا
13:00شمع رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پروانے
13:03جناب سیدنا صدیق اخبر
13:06رضی اللہ تعالی عنہ
13:07اس شان سے آ رہے تھے
13:09اور اس انداز سے آ رہے تھے
13:12کہ گھر کا سارا سازو سمان اٹھا کر
13:14بارگ نبوی میں لاکر
13:16ڈیر لگا دیئے گئے
13:18آپ علیہ السلام نے ارشاد فرمایا
13:21ما ابقیت علیہ حلی کا یا ابا بکر
13:24اے میرے ابو بکر
13:26رضی اللہ تعالی عنہ
13:28گھر والوں کے لیے بھی کچھ چھوڑا ہے
13:30ارز کرتے ہیں
13:31جی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
13:34ان کے لیے بڑی قیمتی دولت چھوڑ کر آیا ہوں
13:36پوچھا وہ کون سی دولت
13:38ارز کرتے ہیں
13:39ابقیت لہم اللہ و رسولہ
13:42میں ان کے لیے چھوڑ کر آیا ہوں
13:45تو اللہ اور اللہ کے رسول
13:47صلی اللہ علیہ وسلم کی
13:49محبت چھوڑ کر آیا ہوں
13:51رسول اللہ سلم کی محبت
13:53یہ سب سے قیمتی دولت ہے
13:55اللہ کی محبت یہ سب سے قیمتی دولت ہے
13:58میں یہ دولت یہ مطاب
14:00اپنے اہل خانہ کے لیے
14:02میں اپنے خاندان کے لیے
14:04یہ چھوڑ کر آیا ہوں
14:05تو نبی کریم علیہ السلام کی دعوت پر
14:09اس انداز سے جب
14:10انہیں کارنامہ انجام دیا
14:12جراب سیدنا صدیق اکبر
14:14رضی اللہ تعالی عنہ
14:16جیسا کہ علامہ اکبار رحمت اللہ علیہ
14:18فرماتے ہیں
14:19فرماتے ہیں پروانے کے لیے
14:21چراغ ہے
14:23پروانے کے لیے چراغ ہے
14:25بلبل کے لیے پھول بس
14:27پروانے کے لیے چراغ ہے
14:30بلبل کے لیے پھول بس
14:33صدیق کے لیے ہے
14:35خدا کا رسول بس
14:36صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:39جراب سیدنا صدیق اکبر
14:41رضی اللہ تعالی عنہ
14:43کا یہ کارنامہ
14:44اور آپ کی عظمت
14:46اس لیے اللہ رب العالمین نے
14:48قرآن مجید فرقان حمید میں
14:50ارشاد فرمایا
15:20فَأَمَّا مَنْعَاتَ
15:21صاحب اپنے صحابی اور اپنے
15:24یارِ غار جنابِ سیدنا
15:26صدیق اکبر کا نام لے کے
15:28فرمایا تھا
15:28ابو بکر فی الجنہ
15:30وعمر فی الجنہ
15:32وعثمان فی الجنہ
15:33وعلي فی الجنہ
15:35رضوان اللہ تعالی
15:36علیم اجمعین
15:38وآخر دعونا
15:39ان الحمدللہ
15:41رب العالمین
15:42میں یوں وزمت
15:45صدیق اکبر ہے
15:50کہ قلب مصطفیٰ میں
15:57الفت صدیق اکبر ہے
16:03موسیقی
16:03موسیقی
16:04Okay.