Skip to playerSkip to main content
Rehbar-e-Azam - Rabi-ul-Awwal Special

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q

Tafseer: Surah e Tauba Ayaat 128 & 129

Islamic Scholar: Allama Liaquqat Hussian Azhari

#aryqtv #islam #QuranAurZikreRasoolSAWW #rabiulawwal #rabiulawwal2026

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial

#rabiulawwal2026 #rabiulawwal #12rabiulawwal #eidmiladunnabi #miladunnabi2026 #jashnemilad #jashneaamaderasool #seeratunnabi #ishqerasool #aryqtv
Transcript
00:00اللہ کا کلام پڑھایا رسول نے
00:04اسحاب باغ صفحہ کو لکھایا رسول نے
00:10برعا کے حرف حرف کی تجزیم ہو گئی
00:15تمثیل غر عمل کو بنایا رسول نے
00:21الحمدللہ اللہ اللہ کفا
00:24و السلام علی عبادہ اللہ نصطفا
00:26اما بعد اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:32لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِّنْ أَنفُسِكُمْ عَزِيز
00:38عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِدْتُمْ حَرِيْسٌ عَلَيْكُمْ
00:42بِالْمُؤْمِنِينَ رَعُوفُ الرَّحِيمُ
00:45فَإِنْ تَوَلَّوْ فَقُلْ حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّهُ
00:48عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرُشِ الْعَظِيمُ
00:53صدق اللہ مولانا العظیم
00:55اللہ مسلی علی سیدنا مولانا محمدی
00:57مولانا محمدی مبارک وسلم صلی علیہ
01:01قرآن اور ذکر رسول صلی اللہ علیہ وسلم
01:07ویسے تو ذکر رسول پورے قرآن کے اندر موجود ہے
01:12لیکن سورہ توبہ کی یہ آئیس خری آیتِ قریمہ
01:15اس کے اندر خاص طور پر رب تبارک و تعالی نے
01:18سورہ توبہ کے اس آیتِ قریمہ کے اندر
01:21نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریف آوری کا ذکر کیا
01:24اور حضور علیہ السلام کو اللہ تبارک و تعالی نے
01:28جو خصوصیات اتا فرمائی جو کمالات اتا فرمائی
01:31جو خاصائص اور جو رب تبارک و تعالی نے
01:36نعمتیں اتا فرمائی ان کا ذکر کیا گیا
01:38ارشاد ربانی ہے
01:40لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولُمْ مِنْ أَنفُسِكُمْ
01:44تحقیق تشریف لے آئے
01:46وہ رسول مکرم
01:48رسول محتشم
01:49نبی آخر زمان صلی اللہ علیہ وسلم
01:52اور اس حال میں تشریف لائے
01:55کہ منْ أَنفُسِكُمْ تم ہی میں سے ہیں
01:57یعنی اللہ نے
01:58ایک تو یرک یہ کرم فرمایا
02:00کہ اپنے محبوب کو عطا فرمایا
02:02لَقَدْ مَنَّ اللَّهُ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ اِذْ بَعْتَ فِيهِمْ رَسُولَىٰ
02:05دوسرا کرم یہ فرمایا
02:07رب تبارک و تعالیٰ نے
02:08کہ ان کو لباسِ بشریت کے اندر بھیجا
02:11آقید جہان صلی اللہ علیہ وسلم
02:14کی جو اصل ہے
02:15قَدْ جَاءَكُمْ مِنَ اللَّهِ نُور
02:17اَوَّلُمَا خَلَقَ اللَّهُ نُورِ
02:19کہ آپ اللہ تبارک و تعالیٰ کا نور ہیں
02:22لیکن رب تبارک و تعالیٰ نے
02:23آپ کو لباسِ بشریت کے اندر
02:25اس جہان کے اندر ببوس فرمایا
02:28اس لیے کہ حضور کی زندگی
02:30ہمارے لیے سیرت بن جائے
02:32حضور کا سفر کرنا
02:34حضور کا شادی کرنا
02:35حضور کا تجارت کرنا
02:36زندگی کے تمام شعبے
02:38لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولُمْ مِنْ أَنفُسِكُمْ
02:40یہ رب تبارک و تعالیٰ نے کرم فرمایا
02:42تم ہی میں سے اس رسولِ مکرم
02:45صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو
02:47ببوس فرمایا
02:48ایک اس کی جو قرارت ہے
02:50مِنْ أَنفُسِكُمْ کی
02:52مِنْ أَنفَسِكُمْ ہے
02:56اَنفَس جو ہے
02:57وہ افعالو کا وزن ہے
02:59یعنی وہ رسولِ مکرم
03:01صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
03:02اس حال میں تشریف لائے
03:04سبحان اللہ
03:05سبحان اللہ
03:05مِنْ أَنفَسِكُمْ
03:07تم میں سے سب سے زیادہ نفیس
03:11سب سے زیادہ آلہ
03:12سب سے زیادہ کمالات والے
03:15نبی کریس صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
03:17کہ جب رب تبارک و تعالیٰ نے
03:18اِنَّ اللَّهَ خَلَقَ خَلْقًا
03:20اللہ نے ساری مخلوق کو پیدا کیا
03:22تو اس مخلوق کو مختلف گروہوں کے اندر رکھا
03:25مختلف قبائل کے اندر رکھا
03:27مختلف گھروں کے اندر تقسیم کیا
03:30فرمایا
03:31جو بہترین قبیلہ تھا
03:32اس کے اندر رب تبارک و تعالیٰ نے مجھے رکھا
03:34جو بہترین گھر تھا
03:36اس میں رب تبارک و تعالیٰ نے مجھے رکھا
03:38فرمایا
03:38رب تبارک و تعالی نے میرے نور کو پاک پشتو اور پاک رحم سے متقل فروایا
03:44اور سیدہ آمنہ اور سیدنا عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ تک پہنچایا
03:49دوسری حدیث پاک مسلم شریف کی
03:51طبی قنیس صلی اللہ علیہ وسلم نے خود فروایا
03:53انداللہ ہستفا کنانت من قریش اللہ اکبر
03:57فروایا رب تبارک و تعالی نے
03:59اولاد اسماعیل میں سے کنانا کو چھونا
04:02کنانا میں سے قریش کو چھونا
04:04فروایا قریش میں سے بنو حاشم کو چھونا
04:07اور بنو حاشم میں سے
04:09اللہ تبارک و تعالی نے تمہارے محبوب کو مبوس فروایا
04:12انداللہ ہستفا کنانت من قریش اسماعیل
04:16اولاد اسماعیل میں سے کنانا کو چھونا
04:18تو یہ ہر اعتبار سے دیکھیں
04:21رب تبارک و تعالی نے آپ کو اول رکھا
04:24اور سب سے اولا رکھا
04:25تب ہی تو ہمارے امام نے کہا
04:27کہ سب سے اولا و آلا ہمارا نبی
04:29سب سے بالا و آلا ہمارا نبی
04:33ترن و بدلی رسولوں کی ہوتی رہی
04:36پرچاند بدلی سے نکلا ہمارا نبی
04:39فرما رب تبارک و تعالی نے
04:41اپنے محبوب کو سب سے
04:42نفیس ترین جماعت کے اندر بھیجا
04:45اور فرمایا کہ یہ کرم فرمایا
04:47کہ لباس بشریت کے اندر
04:48رب تبارک و تعالی
04:50حضور کی بشریت
04:53یہ قرآن کی نصیقتی سے ثابت ہے
04:57حضور السلام بشر ہیں
04:59اور جو حضور کی بشریت کا انکار کرتا ہے
05:01وہ تو قرآن کی آیت کا انکار کرتا ہے
05:03حضرت امام علیہ السنت نے فرمایا
05:04لیکن بشر بشر کہنا
05:07یہ مزاج ایمان والوں کا نہیں ہے
05:09یہ کافروں کا مزاج ہے
05:11کہتے ہیں ابا ہمارے جیسے بشر ہیں
05:13وَقَالُمَا لِهَا ذَرْ رَسُولِ
05:15يَاكُلُوا تَعَامُ وَيَمْشِي فِي الْأَسْوَاقِ
05:17یہ تو ہمارے جیسے ہیں
05:19ہمارے جیسے ہیں
05:20اور بازاروں میں چلتے ہیں پھرتے ہیں
05:22یہ رسولوں کے لیے
05:23یہ انداز تکلم
05:26یہ کافروں کا ہے
05:27ایمان والوں کو کیا کہا
05:29وَلَا تَجْهَرُوا لَهُ بِالْقَوْلِكَ جَهْرِ بَعْدِكُمْ لِبَعْضٍ أَنْتَحْبَتَ عَامَالُكُمْ
05:34وَأَنْتُمْ لَا تَشْعُرُونَ
05:35فرمایا
05:36کہ اپنی طرح
05:37مت پکارنا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو
05:39کہیں ایسا نہ ہو جائے
05:41کہ تمہارے سارے عامال
05:43اکارت ہو جائیں
05:44تو من انفسکم
05:46وہ تم میں سے ہیں
05:47حضرت سیدنا
05:50عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ
05:52حضور کے حقیقی چچا
05:55آپ سے کسی نے پوچھا
05:56کہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم
05:59بڑے ہیں
06:00یا آپ بڑے
06:00یعنی عمر کے اعتبار سے
06:03عمر کے اعتبار سے
06:04آپ بڑے ہیں
06:05یا رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم بڑے ہیں
06:07تو آپ نے یہ نہیں کہا
06:09کہ وہ تو ہمارے بتیجے ہیں
06:11کہا
06:14وَأَنَا أَسَن
06:15فرمایا
06:16بڑے تو وہ یہ
06:18اَنَا أَسَنُ
06:19میں عمر کے اعتبار سے
06:21سندسیدہ ہوں
06:21لیکن بڑے ہونے کی بات کرتے ہو
06:24تو ہوا اکبر
06:25سبحان اللہ
06:26فرمایا بڑے وہی ہیں
06:28تو مِنْ أَنْفُسِكُمْ
06:29کا مطلب یہ ہے
06:30کہ یہ اللہ نے کرم کیا
06:32ان کی دوسری شان کیا ہے
06:33عَزِيزُنْ عَلِيْهِمَا عَانِتُمْ
06:36حَرِيْسُنْ عَلِيْكُمْ
06:38بِالْمُؤْمِنِينَ رَعُوفُ الرَّحِيمُ
06:40سبحان اللہ
06:40فرمایا کہ تمہارا
06:42مشقت کے اندر پڑھنا
06:44انہیں گرہ گزرتا ہے
06:45امتی کسی تقدیف کے اندر ہوتا ہے
06:48یہ آقاِ دو جہاں صلی اللہ
06:51کے قلبِ انور پر تقدیف گزرتی ہے
06:53کہ میرا امتی دنیا کے اندر تشریف لائے
06:56آتِ ساتھ امت کے لیے دعا کی
06:58زندگی بر تحجد گزار بن کر
07:01ربِ حبلی امتی کی صدائیں
07:03میراج پر تشریف لے گئے
07:05رب تبارک و تعالیٰ کی
07:06انوار و تجلیات
07:08رحمتوں کا لزول
07:09لیکن اس گھڑی کے اندر بھی
07:12اپنی امت کو فراموش نہیں کیا
07:14اور دنیا سے جب
07:15رخصت ہو رہے تھے
07:17صحابہ کرام فرماتے ہیں
07:19کہ ہم نے دیکھا
07:19کہ حضور کے لبھائے مبارک
07:21ہل رہے تھے
07:22نماز کی تلقید فرما رہے تھے
07:24خواتین کے حقوق کا ذکر کر رہے تھے
07:26اور ہم نے دیکھا
07:28کہ آخری گھڑی بھی
07:29امت کے لیے دعا کر رہے تھے
07:32عزیزن علیہ ما آنتم
07:34اللہ اکبر
07:35حریصن علیکم بالمؤمنین
07:37رعوف الرحیم
07:38فرما ہے
07:39تمہارا مشقت کے اندر پڑھنا
07:41انہیں گران گزرتا ہے
07:42تم تکلیف کے اندر آ جاؤ
07:44اللہ اکبر
07:45ایک صحابی رسول نے عرص کی
07:46یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
07:49آج دنیا کے اندر
07:50ہم کسی تکلیف میں
07:52کسی پریشانی کے اندر ہوتے ہیں
07:54تو آپ کی بارگاہ کے اندر آ جاتے ہیں
07:56اور اس لیے آتے ہیں
07:58کہ رب تعالیٰ نے خود فرمایا
07:59وَلَوْ أَنَّهُمْ اِلْظَلَمُواْ عَنفُسَهُمْ جَاؤُكَ
08:04کہ اگر اپنی جانوں پر ظلم کر بیٹھے
08:07تو حبیب آپ کی بارگاہ کے اندر آج
08:12یا رسول اللہ
08:12کوئی تکلیف ہوتی ہے
08:13آپ کی بارگاہ میں آ جاتے
08:15میدانِ معاشر اتنا بڑا ہوگا
08:18اتنے لوگ ہوں گے
08:19کہاں تلاش کریں گے ہم آپ کو
08:21اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
08:23کہ میرے ساتھی
08:24میرے صحابی
08:25میرے امتی پریشان نہ ہو
08:27میدانِ معاشر میں بھی مجھے جھونڈ لینا
08:29سلاسہ موات
08:31ان تین مقامات ہیں
08:32مجھے تلاش کر لینا
08:34فرمایے میزانِ عمل پر مجھے دیکھ لینا
08:36میری امتوں کے عامال
08:39میری امت کے عامال طل رہے ہوں گے
08:41اور میں وہاں کھڑا ہو کر دعا کر رہا ہوں
08:45عزیزن علیہ ما عانت تم
08:47اللہ اکبر
08:48یا رسول اللہ اگر میں وہاں بھی نہ پاؤں
08:50میں کہاں
08:51نہ پاؤں کہاں جاؤں
08:53فرمایے پھر ایسا کرنا کہ
08:56حوزِ کوثر پر آ جانا
08:57میری امت پیاسی ہوگی
08:59میں اپنے ہاتھ سے جام بھر بھر کے پلا رہا ہوں
09:03اللہ اکبر
09:04فرمایے کہ وہاں
09:06یا رسول اللہ وہاں بھی نہ پاؤں
09:07فرمایے پھر ایسا کرنا کہ
09:09پولِ شراط پر آ جانا
09:10میری امت پار چڑھ رہی ہوگی
09:12پولِ شراط
09:13بلکل باریک
09:14فرمایے میں دعا کر رہا ہوں گا
09:17رب سلم امتی
09:20رب سلم امتی
09:21یہ ہے تفسیر عزیزن علیہ
09:24ما عانت تم حریصن علیکم
09:26بالمؤمنین روف الرحیم
09:27اور پھر دنیا کے اندر میری نوجوان بچوں
09:30ہر بندہ کسی نہ کسی چیز
09:32کا حریص ہوتا ہے
09:33کوئی شہرت کا حریص ہے
09:35کوئی مال و دولت کا حریص ہے
09:37کوئی دنیا کا حریص ہے
09:39ہرس و حوص کے پتلے بن گئے ہم
09:41لیکن قربان جائیں
09:43رب تبارک بطالہ فرماتا ہے
09:44ہمارے محبوب کو کسی چیز کی
09:46رغبت اور طلب نہیں ہے
09:48طلب ہے تو حریصن علیکم
09:51بالمؤمنین
09:53ایمان والوں کی حریص
09:54کہ ایمان والوں کے لیے آسانی پیدا ہو جائے
09:58اور وہ تو فرمایا
10:00رعوف الرحیم ہے
10:01حریصن علیکم
10:03بچوں قرآن کی طرح توجہ رکھنا
10:04قرآن میرے سامنے کھلا ہوا ہے
10:06ہم قرآن پڑھ رہے ہیں
10:08اور ذکر رسول کر رہے ہیں
10:10سبحان اللہ
10:11سبحان اللہ
10:12جو ان پر نازل ہوا ہے
10:14لیکن اس قرآن کے اندر
10:15رب تالہ نے اپنے محبوب کا کیسے ذکر فرمایا
10:18حریصن علیکم
10:20بالمؤمنین
10:21رعوف الرحیم
10:22وہ ایمان والوں پر
10:24رعوف بھی ہیں
10:25رحیم بھی ہیں
10:26رحم کرنے والے
10:27بہت زیادہ مہربار
10:28اچھا یہ جو جملہ ہے
10:30قرآن کا
10:31تھوڑی سی توجہ کرنا بچو
10:32یہ جو ورڈز ہیں
10:33یہ جو ہے
10:34رعوف الرحیم
10:36یہ رعوف الرحیم
10:37اللہ تعالیٰ نے
10:38قرآن کے اندر
10:39اپنے لئے بھی فرمایا
10:40قرآن کی ایک آیت کریمہ ہے
10:43ان اللہ
10:44بن ناس
10:45لرعوف الرحیم
10:46اللہ تبارک و تعالیٰ
10:48اپنے بندوں کے لئے
10:49رعوف الرحیم ہے
10:49اور یہی جملہ
10:51قرآن ہی کے اندر
10:52قرآن کتابِ ہدایت ہے
10:54قرآن ہی کے اندر
10:56رب تبارک و تعالیٰ
10:57نے یہی جملہ
10:58اپنے محبوب علیہ السلام
11:00کے لئے فرمایا
11:01کہ حریصن علیکم
11:03بالمؤمنین
11:03رعوف الرحیم
11:04اب یہ تو
11:05بظاہر ایسا لگ رہا ہے
11:06کہ یہ تو
11:07ایکولیشن ہو گئی
11:08یہ تو کئی برابری ہو گئی
11:10کہ وہی جملہ
11:10اللہ کے لئے
11:11وہی جملہ
11:12اللہ کے رسول کے لئے
11:13تو نہیں
11:14نہیں میرے بچوں
11:16اللہ تبارک و تعالی
11:17رعوف الرحیم ہے
11:18اللہ کے حبیب بھی
11:19رعوف الرحیم ہے
11:21لیکن
11:21رب تبارک و تعالی
11:23ازلی طور پر ہے
11:24عبدی طور پر ہے
11:25اس کو کسی نے
11:26بنایا نہیں ہے
11:27اس کو کسی نے
11:28یہ وصف نہیں
11:29عطا کیا ہے
11:30اور اللہ کے
11:31نبی صلی اللہ
11:32کو رب تبارک و تعالی
11:34نے رعوف الرحیم
11:35بنایا ہے
11:35بس اتنی سی بات ہے
11:37So I have so much
11:39All the stuff
11:40All the stuff
11:41To that I've got
11:43To be an individual
11:43To go to God
11:45Me I've got to get
11:47To be an individual
11:48Thank you
11:48What do you want
11:50I have to do what I've got
11:52Who who that's got
11:53I've got to get
11:54So Allah
11:55To be our Allah
11:56We have to buy our
11:57My realidad
11:58Allah is
11:59Allah is
11:59And Allah
12:00We are the world
12:00Our
12:01All the heaven
12:02And the heaven
12:02The heaven
12:03He said
12:04He gave us
12:05I said
12:05My goodness
12:06I'll find out
12:10سبحان اللہ
12:37بند کر حضور اس دنیا میں
12:38اس ماہ مقدس کے اندر
12:41جلوہ گر ہو گئے
12:42فرمائے حری سنالیکم بالمؤمنین رعوف الرحیم
12:45وہ ایمان والوں پر
12:46بڑے رعوف ہیں اور بڑے رحیم ہیں
12:48آپ نے میدان معاشر کی حدیث پاک سنی
12:51صحابی رسول تلاش کر رہے
12:52اور یہ صرف صحابی نہیں
12:54سب دنیا تلاش کر رہی ہوگی
12:57جب نفسی نفسی کا آدم ہوگا
12:59اور ہر بندہ
13:01دوسرے سے بھاگ رہا ہوگا
13:02کون بھاگ رہا ہوگا ذرا سننا
13:04یہ جو دنیا کے سارے دوست نہیں ہیں
13:06سارے سجن ہیں مطر ہیں
13:08سارے بڑی ہیں دنیا کے
13:10بڑی ہیں میرے تم تو
13:11سب بھاگ رہے ہوں گے
13:13آج کوئی بھی نہیں
13:16دنیا کے کہتے ہیں میرا یہ میرا بھائی ہے
13:18یہ میرا یہ رشتہ ہے یہ رشتہ ہے
13:20میدان معاشر کے اندر ہر ایک کہہ رہا ہوگا
13:22بھائی اس کو پکڑ لو میری جان چھوڑ دو
13:30فرمایا
13:31سب بھاگ رہے ہوں گے
13:32لیکن ایک آقای دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات ببرک
13:35وہ جلیل القدر انبیاء اکرام
13:38جلیل القدر انبیاء اکرام
13:41اللہ اکبر
13:41آزت ابراہیم خرید اللہ
13:44جن کے سر پر اللہ نے
13:45عزت و خلط کا تاج رکھا
13:47فرما
13:48وَتَّخَذَ اللَّهُ عِبْرَاہِمَ خَلِدًا
13:50موسیٰ قریم اللہ ان کے پاس خلق آئی
13:53کہ حضور آپ تو
13:54اللہ کے قریم ہیں
13:55آپ تو کوہی تور پر گئے
13:57وہاں کلام فرمایا
13:58آپ ہماری مدد کریں
13:59فرمایا
14:00نا نا نا نا
14:02آج اللہ تبارک و تعالیٰ کا جلال عروج پر ہے
14:04آج کوئی بات نہیں کر سکتا
14:06عیسیٰ روح اللہ
14:07فَعِسَىٰ روحُ اللَّهِ وَقَلِبَتُو
14:10فرمایا
14:10آپ تو اللہ کی روح قرار دی ہے آپ کو
14:12آپ ہماری مدد کریں
14:14فرمایا
14:15نا نا آج اللہ کا جلال عروج پر ہے
14:18آج رب تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ میں
14:20کوئی بات نہیں کر سکتا
14:22لیکن میرے نوجوان بچوں
14:24میرے سامنے قرآن کھلا ہوا ہے
14:26حری سن علیکم بالمومنین رعوف الرحیم
14:29جن کو اللہ نے رعوف الرحیم بنایا
14:32وہ اپنی بارگاہ سے کسی کو واپس نہیں کریں گے
14:35ان کی بارگاہ کے اندر آ گیا جو
14:38سبحان اللہ
14:39وَاہِ کیا جود و کرم
14:41شہِ بَتْحَا تیرا
14:43نہیں
14:44نہیں
14:45سنتا ہی نہیں
14:46مانگنے والا تیرا
14:47فرمایا
14:48آپ کی بارگاہ کے اندر آ جائے
14:50اور اس کو کہیں کہ نہیں نہیں
14:51فرمایا
14:52کہ لفظ اللہ تو آپ کے ہاں ہے نہیں
14:54جب ساری خلق پھر رہی ہوگی
14:57سب اضحبو الہ غیری کہہ رہے ہوں گے
14:59حضور ادھر دیکھیں
15:01حضور ایسے ہاتھ پھیلا کے فرما رہے ہوں گے
15:03انا اللہ
15:04میرے پاس آ
15:05یہ جلوہ ہے
15:06حری سنالیکم بالمومنین رعوف الرحیم کا
15:09وہ جو رب تبارک و تعالی نے
15:11وَلَا سَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَرْدَا
15:14اے حبیب اتنا عطا کریں گے
15:17کہ آپ راضی ہو جائیں گے
15:18آج اس عطا مصطفیٰ کا جلوہ ہے
15:21اَسَا رَبُّكَ اَيُّا
15:23اَسَا اَيَّبَ اَسَاكَ رَبُّكَ بَقَامًا مَحْمُودًا
15:26اس مقام محمود کا جو منظر ہے
15:28آج نظر آ رہا ہوگا
15:30آخری جملہ میرے بچوں
15:31توجہ کرنا
15:32کیا منظر ہوگا
15:33حضور فرماتے ہیں
15:35میں اللہ کی بارگاہ کے اندر سیدہ ریز ہو جاؤں گا
15:38اس لیے کہ وہ خالق ہے
15:40مالک ہے
15:41سب کچھ اس کی عطا کرنا
15:43حضور فرماتے ہیں
15:44ساری مخلوق دیکھ رہی ہے
15:46اور حضور سجدے کے اندر گرے ہوئے
15:49سبحان اللہ
15:50اور سجدے کے اندر گر کر فرمایا
15:52ایسی حمد کروں گا اللہ کی
15:54جو آج تک کسی دے نہیں کی ہے
15:57محمود میں بھی حمد ہے
15:59محمد میں بھی حمد ہے
16:00لیکن آج احمد کا جلوہ ہوگا
16:03سب سے زیادہ حمد کرنے والے
16:05سبحان اللہ
16:06فرمایا رب تبارک و تعالیٰ فرمایا
16:09ارفع راسک یا محمد
16:12سل تو اتا قل تو سبا
16:14اے محمد اپنے سر انور کو اٹھائیں
16:17اٹھائیں تو صحیح
16:18کیا مانگتے ہیں
16:19کس کی شفاعت کرنی ہیں
16:21جو مانگیں گے وہ عطا کیا جائے گا
16:23جو کہیں گے وہ سنا جائے گا
16:25جس کی شفاعت کریں گے
16:27اس کی شفاعت قبول کی جائے گے
16:29حضور فرماتے ہیں
16:30انا اول شافعین و مشفع
16:32فرمایا سب سے پہلے میں
16:34نبوت کا دروازہ حضور نے بند کیا
16:37آخری نبی
16:38اور آج شفاعت کا دروازہ حضور کھول رہے
16:42جنت کا دروازہ حضور کھول رہے
16:44اللہ کی رحمت کا دروازہ حضور کھول رہے
16:48کیا رو یا اتنی بات ہے
16:49کہ جب سب کو پتا ہے
16:50کہ یہ ابیاء اکرام نہیں کریں گے
16:53تو ڈائریک سارے چلے چلے حضور کی بارگاہ کے اندر
16:55آپ کو بھی پتا ہے
16:56مجھے بھی پتا ہے
16:57سب سن رہے ہیں حدیث پاک
16:58لیکن وہاں سب کے ذینوں سے محب ہو جائے گی
17:01اس لیے کہ یہاں یہ خلق ساری
17:03پھر ہی یہاں سے وہاں تمہارے لیے
17:05پھر پتا چلے گا نا
17:07کہ آج میدان معاشر کا تاج دلارہ کون ہے
17:10فقط اتنا سبب ہے
17:13انعقاد بز میں معاشر کا
17:16کہ ان کی شان محبوبی دکھائی جانے والی ہے
17:19آج پتا چلے گا
17:21کہ کون ہے اللہ کا محبوب
17:23کون ہے خاتم النبیین
17:31اگر وہ پھر جائے
17:32تو آپ فرما دے
17:33کہ میرے لیے اللہ کافی ہے
17:34لا الہ الا ہو
17:36اس کے سوا کوئی الہ نہیں ہے
17:41میں اسی پر توقل کرتا ہوں
17:43اور وہ عرش عظیب کا رب ہے
17:50ہانو جوان بچوں آپ کے ذہن کے اندر
17:52اگر کوئی سوال ہو
17:53تو آپ سوال کر سکتے ہیں
17:54میرا سوال یہ ہے
17:56کوئی آج کل کے دور میں
17:57بندہ اپنے آپ کو کیسے بچا
17:59ان چیزوں سے
17:59اور کیسے اپنے آپ کو صدار ہے
18:02دیکھیں بیٹا
18:02بہت اچھا سوال کیا
18:03آپ نے
18:04مشکل ترین حالات ہیں
18:06اپنے آپ کو بچانے کے
18:07اور صدارنے کے
18:08اور سب سے بڑی بات یہ ہے
18:10کہ آپ نوجوان بچے بیٹھے ہوئے ہیں
18:13جوانی ایک ایسا زمانہ ہوتا ہے
18:14جس کے اندر کہتے ہیں
18:15جوانی دیوانی ہے
18:16اور ہر طرف گمراہی کا سامان ہے
18:19میڈیا کو دیکھیں
18:20سوشل میڈیا کو دیکھیں
18:22باہر دیکھیں
18:22لیکن میں سمجھتا ہوں
18:24کہ یہی وقت ہے
18:25اللہ تبارک و تعالی کا
18:26قرب حاصل کرنے کا
18:28آپ جوانوں کے لئے یہ پیغام ہے
18:30کہ
18:30جن لوگوں کو
18:31اللہ تبارک و تعالی
18:32اپنے عرش کے سائد
18:33علی جگہ عطا فرمائے گا
18:35اس میں سے ایک وہ جوان ہے
18:37جس نے جوانی کے اندر
18:38اپنے آپ کو بچا لیا
18:40جس نے جوانی کے اندر
18:42اللہ کے عبادت کی
18:43شاب النشا ف عبادت اللہ
18:45تو اس فقط بنیادی طور پر
18:47انسان
18:47دیکھیں
18:48چائے کو جوان ہے
18:49یا چائے بوڑا ہے
18:50کو مسلمان ہے
18:51اس کا کونسپ
18:52جتنا مضبوط ہوگا
18:54کہ یہ زندگی
18:54تو ایک عارضی زندگی ہے
18:56مجھے ایک دن
18:57اللہ کی بارگاہ میں
18:58جا کر کھڑے ہونا ہے
18:59ایک دن
19:00مجھے قبر کے سوالات
19:01کا حساب دینا ہے
19:02جوانی کے زندگی
19:04کے ہر لہزے
19:05ہر لمحے کا
19:06ہر نعمت کے بارے میں
19:07مجھ سے سوال کیا جائے گا
19:08جتنا بیٹا یہ
19:09کونسپ مضبوط ہوگا
19:11جتنا زیادہ
19:13یہ تصور مضبوط ہوگا
19:14اتنا زیادہ
19:15آپ اپنے آپ کو
19:17گناہوں سے بچا سکیں گے
19:18آپ نے دیکھا ہوگا
19:19کہ جو
19:20افراد
19:21یا جو قومیں
19:22مادر پیدر آزاد ہوتے ہیں
19:24کہ یا مجھے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے
19:25وہ کیا کرتے ہیں
19:26ان کے اپنی مرضی سے کرتے ہیں
19:28اب بھئی کیا بول رہے ہو
19:29بھئی کیا بول رہے ہو
19:30میری مرضی ہے
19:31میرا موہ ہے
19:32میری زبان ہے مولانا صاحب
19:34میرا دھندہ
19:35میری زبان
19:35میرے موہ
19:36میری مرضی
19:37میرا جسم میری مرضی
19:38تو جن کو پتا ہے
19:40کہ جسم بھی میرا نہیں ہے
19:41زبان بھی میری نہیں ہے
19:42سب میرے رب کی نعمت عطا کرتا ہے
19:44اور مجھے ان کے بارے میں
19:46جا کر ایک مرتبہ
19:47ان السمعہ والبسرہ والفعادہ
19:49کل اولائی کا کان عنہ مسئولہ
19:53مسئولیت ہوگی
19:53ہر ہر چیز کے بارے میں
19:55میرے بیٹے
19:56وہ پھر اپنے آپ کو
19:57ہر لحظہ
19:58ہر لمحہ
19:58بچائے گا
19:59اور سب سے بڑھ کر
20:00ربی الول کا مہینہ ہے
20:02آپ حضور کی سیرت کو پڑھیں
20:03حضور کی سیرت کو پڑھ کے
20:05اپنی زندگی
20:06حضور کی سیرت پر
20:07دھالنے کی کوشش کریں
20:08میرا سوال ہے
20:10کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
20:11دنیا میں ہمارے لئے
20:13ایک نبی بن کر آئے
20:16تو ہم ہر سال
20:17ان کا جشن
20:17کیوں مناتے ہیں
20:19دیکھیں بیٹے
20:20یہ تو حقیقت ہے
20:21کہ تشریف لائے
20:22وہ ایک برتبہ
20:24لیکن جب وہ
20:24تاریخ آتی ہے
20:26وہ دن آتا ہے
20:27وہ مہینہ آتا ہے
20:28تو وہ
20:28قرآن نے کہا
20:30وَذَكِّرْهُمْ بِأَيَّامِ اللَّهِ
20:32اللہ کے ایام
20:33کا ذکر کرو
20:34اللہ کے تو
20:35سارے ایام ہیں
20:36تین سو پیسر دن
20:37اللہ کے ہیں
20:37سارے مہینے
20:38اللہ کے
20:39یعنی جد دنوں کے اندر
20:40اللہ تبارک و تعالیٰ
20:41کے خصوصی رحمتوں
20:42کا نزول ہوا
20:43آپ دیکھیں کہ
20:44قرآنِ مجید
20:45فرقانِ حمید
20:46ایک مرتبہ
20:47نازل ہوا
20:47لیکن
20:48ہر سال
20:50شب قدر کے اندر
20:51ہر مسجد میں
20:52بورڈ لگا ہوتا ہے
20:53جشنِ نزولِ قرآن
20:55بھائے قرآنی سال
20:57تھوڑی نازل ہوا ہے
20:57قرآن تو نازل ہو چکا ہے
20:59آج آپ کیوں مر
21:00بھائے وہ تاریخ آگئی نا
21:01وہ لائلت القدر آگئی ہے
21:03ہم ریپیٹلی جشن مر آرہے ہیں
21:05اور آخری بات
21:06بیٹا ویری شوٹ لیا
21:07اپنے جوان بچے بیٹھے
21:08ہمیں قرآن چکے
21:09ہم قرآن
21:09اور ذکر رسول کر رہے ہیں
21:11موسیٰ علیہ السلام کی
21:12قوم نے اللہ کی بارگاہ میں
21:13التجا کی
21:14کہ آپ اللہ سے
21:15ہمارے لئے کچھ مانگیں
21:16اور آسمان سے دسترخان اترے
21:18آپ نے اللہ کی بارگاہ میں
21:20دعا کہ
21:20رب بنا انزل علینا
21:22مائدتم من السمائی
21:24تکونو لنا عیدل
21:26لعاولینا و آخرینا
21:28خدا آسمان سے
21:29مائدہ نازل فرما دے
21:30جو ہمارے اگلوں
21:31اور پشلوں کے لئے
21:32عید بن جائے
21:33یہ قرآن ہے
21:35تو مجھے بچوں
21:36اتنا بتا دو
21:37کیا جس دن
21:38دسترخان اترے
21:40وہ دن عید کا دن ہے
21:41اور جس دن
21:43وہ تشریف لائیں
21:44جن کی وجہ سے
21:45ساری کائنات بنی
21:46وہ عید کا دن نہیں ہے
21:47وہ خوشی کا دن نہیں ہے
21:49زمین و زمان
21:50تمہارے لیے
21:51مقین و مقا
21:52تمہارے لیے
21:53ہم آئے یہاں
21:54تمہارے لیے
21:55اٹھیں بھی
21:55وہاں تمہارے لیے
21:56یہ سب کچھ
21:58اللہ نے حضور کے
21:59صدقے میں
22:00عطا فرمایا
22:00آج خوشی نہیں
22:02یہ عیدے بھی
22:03ان کے صدقے میں ملی
22:04یہ شبراتیں بھی
22:05ان کے صدقے میں ملی
22:06یہ قرآن بھی
22:07ان کے صدقے میں ملا
22:08سبحان اللہ
22:09تو رب تبارک و تعالیٰ
22:11ان کی تشریف آوری پر
22:12ہمیں خوب خوشیوں
22:13منانے کی
22:14توفیق عطا فرمائے
22:15باخر دعوانان
22:16الحمدللہ رب العالمين
22:18اللہ کا کلام پڑھایا
22:21رسول نے
22:23اسحام بے باغ صفا کو
22:25لکھایا رسول نے
22:28قرآن کے حرف حرف کی
22:31تجزیم ہو گئی
22:33تمثیل غر عمل کو
22:36بنایا رسول نے
Comments

Recommended