Dahan Main Zuban Tumhare Liye - Debate Competition
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Host: Prof. Sumair Ahmed
Judges: Rizwan Zaidi, Ashkar Dawar, Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
#aryqtv #islam #DahanMainZubanTumhareLiye #rabiulawwal #rabiulawwal2026
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Host: Prof. Sumair Ahmed
Judges: Rizwan Zaidi, Ashkar Dawar, Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
#aryqtv #islam #DahanMainZubanTumhareLiye #rabiulawwal #rabiulawwal2026
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:05।
00:06foreign
00:18foreign
00:19foreign
00:27شهر علم و عالمِ اصرارِ خوشکتر
00:29تُو بادشاہِ دی ہے تُو
00:31سلطانِ بحرُ بر
00:33ہر رات تیرے گیس ہوئے امبر فشان کی یاد
00:36تیرے لبوں کی آئینہ بردار ہے سحر
00:39آیات تیرے حسنِ خد و خال کی مثال
00:43واللیل تیری ظلف ہے
00:45رخصار والقمر
00:47والأسر زاویہ ہے تیری چشم ناز کا
00:50والشبس تیری گرمی انفاس کا شرر
00:54ہر رات تیرے گیس ہوئے امبر فشان کی یاد
00:57تیرے لبوں کی آئینہ بردار ہے سہر
01:00یاسین تیرے نام پہ الہام کا غلاف
01:03تاہا تیرا لقب ہے شفاعت تیرا ہنر
01:06کوحسار پاش پاش ہیں
01:09عبرو کی ضرب سے دو لخت چاند ہے
01:12تیرے ناخن کی نوک پر
01:14اے شہرِ علم و عالمے
01:15اسرارِ خوشکتر تُو باد شاہدی ہے تُو
01:18سلطانِ بحرِ بر
01:19آعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
01:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:23ناظرین محترم السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
01:26میں ہوں آپ کا مزبان سمیر رحمت اور پیش کیا جا رہا ہے
01:29آپ کا پسندیدہ سیگمنٹ دہن میں زبان
01:32تمہارے لئے مقابلہ حسنِ تقاریر ہوا کرتا ہے
01:35اور یہ سعادت اے آر وائی کیو ٹی وی کے حصے میں
01:37کہ آقا کریم علیہ السلام کے
01:39ولادتِ باسعادت کے مہینے میں
01:41یہ پررونک یہ مہینہ برکت و والا
01:44رحمت و والا
01:45تو ایک طرف آقا کریم علیہ السلام کے
01:47دامنِ رحمت سے
01:49ہمارے نوجوانوں کو ہمارے طلابہ کو
01:51بچوں کو وابستہ کرنے کی ایک کعوش
01:53ایک درسگاہ کی صورت
01:55اے آر وائی کیو ٹی وی کا یہ پلیٹ فارم کے جہاں پر
01:57ان کی اصلاح بھی کی جاتی ہے
01:58ان کو سکھایا بھی جاتا ہے نکھارا بھی جاتا ہے
02:01اور ان کی حوصلہ افضائی کے لیے
02:02ان کی اصلاح کے لیے اس مقابلے
02:04اس مقابلے تقاریر کو جج کرنے کے لیے
02:07عالمِ اسلام کے ملک پاکستان کے
02:09معروف صاحبانِ علم و دانش
02:11تشریف فرما ہوتے ہیں
02:12سب سے پہلی شخصیت اور میں پہلے آپ کا تعرف کرانا
02:15چاہتا ہوں کیونکہ خصوصی طور پر آج
02:16ہمارے اس جوری پینل کو آپ نے
02:18خصوصی انداز میں مزید
02:20زینت افروز کیا ہے
02:22اے آر وائی کیو ٹی وی کے سینئر
02:24موسٹ ہمارے ہوسٹ ہیں اور ہم نے ان سے
02:26بہت کچھ سیکھا ہے ہمارے لئے استاد کا درجہ رکھتے ہیں
02:28جنابِ رئیس احمد تشریف فرما ہے
02:30السلام علیکم ورحمت
02:33مجھے پتائے کہ آپ ان بچوں کی
02:34حوصلہ افضائی کے لیے
02:36خصوصی طور پر دست شفقت رکھنے کے لیے
02:38آج ہمارے جوری پینل کا حصہ بنے
02:40آپ کی خوبصورت کمپیرنگ سننے کے لیے
02:42آپ لوگوں سے سیکھا ہے
02:44اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
02:46جزائے خیر دے آپ کو آپ کے ساتھ تشریف فرما
02:48حلقہ عدب کی ایک اور معروف شخصیت
02:50کسی تعروف کے محتاج نہیں
02:51جنابِ رزوان زیدی صاحب تشریف فرما ہے
02:53السلام علیکم ورحمت
02:55اور آپ کے ساتھ تشریف فرما
02:56ایک مستقل چہرہ اے آر وائی کیو ٹی وی کا
02:59آپ بھی ہوسٹنگ کرتے ہیں
03:00اور ایک بڑا خوبصورت اور بہت زیادہ دیکھے
03:03جائنا والا پروگرام
03:03آپ وہاں پر ہوسٹ ہیں
03:05مفتی محمد سویل اضام جدی صاحب کے ساتھ
03:07الحمدللہ یہ سالوں پر مشتمل
03:09آپ کا یہ سفر ہے یہ ساتھ ہے
03:11اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے
03:12جنابِ آشکار داور صاحب تشریف فرما ہے
03:14سلام علیکم ورحمت
03:16ورحمت
03:16اور آپ تینوں موزز منصفین کی اجازت سے
03:18ہم بڑھتے ہیں
03:19مقابلے کی جانب
03:20وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا
03:23آج کا موضوع ہے
03:24دیکھنا یہ ہے کہ کس انداز سے
03:26دیئے گئے موضوع پر
03:27ہمارے یہ طلابہ
03:28اپنی اپنی عقیدتیں نظر کرتے ہیں
03:30آقا کریم علیہ السلام کی بارگاہ میں
03:32جو سب سے دادہ
03:33اپنے حسن بیان سے
03:34اپنے جوش خطابت سے
03:36ہمارے ان موزز منصفین کو
03:37متاثر کرنے میں کامیاب ہوگا
03:39وہ کالیفائی کرے گا
03:40اگلے راؤنڈ کے لیے
03:41جو آج کے پہلے ہمارے
03:43کنٹسپنٹ ہیں
03:44مقابلے حسن تقاریر
03:45دہن میں زباد
03:46تمہارے لیے
03:47ابو ذر اشرف سے
03:48میری گداری سے
03:49تشریف لائیں
03:49دیئے گئے موضوع پر
03:50تقریر کا آغاز کریں
03:52آپ کا ٹائم
03:53شروع ہوتا ہے
03:54اب
03:58جس نبی کو
03:59رحمت عالم کے لیے
04:05جس نبی کو
04:06تکمیل انسانیت کے لیے
04:15رحمان کی صفت رحمانیت کا ظہور
04:18رحمت للعالمین میں
04:20محصور ہے صدر علی وقار
04:22تبھی تو حضرت نوح کو
04:25قوم نوح کی طرف
04:26مبوس فرمایا گیا
04:27الہا دن اخاہم
04:29ہودہ کہا گیا
04:30الہا ثمود اخاہم
04:32صالحہ ارشاد ہوا
04:34الہا مدین اخاہم
04:36شویبہ فرمایا گیا
04:37حتیٰ کہ ابو الانبیاء
04:40حضرت ابراہیم علیہ السلام
04:42کو لناسی امامہ
04:44کا لقب مل گیا
04:45مگر خالقِ کائنات کی
04:48تمام مخلوقات
04:49اور اس کے تخلیق کردہ
04:51تمام جہانوں کا
04:53احطہ کرنے والی رحمت
04:54اسی نبی کا لقب بنی
04:56جو چہار سو گونچتی
04:59نفسی نفسی کی صداوں میں
05:01امتی امتی کا نعرہ
05:03متعرف کروائے گی
05:04جن کے نام کے وسیلے سے
05:07حضرت آدم کی دعا قبول ہوئی
05:09جن کے رحمت ہونے کی گواہی
05:12تو رات میں منہ من کے ذریعے دی گئی
05:15جن کے رحمت ہونے کی گواہی
05:17انجیل میں فارقلیت کے ذریعے دی گئی
05:20اور تو اور صدرِ علی وقار
05:22خود خالقِ کائنات نے
05:24ومار صلی اللہ کا اللہ کے ذریعے
05:27آپ کے رحمت اللی العالمین
05:29ہونے پر مہرسب کر دی
05:31تو پھر وہی ہے
05:32جو نبیوں میں رحمت لگت پانے والا
05:35مرادِ غریبوں کی بر لانے والا
05:38مصیبت میں غیروں کے کام آنے والا
05:42اور اپنے پرائے کے دکھ کھانے والا
05:45صدرِ علی وقار
05:47اگر رحمت کا ظہور غلاموں کے لئے ہو
05:50تو سب سے زیادہ غلاموں کو
05:53ازاد کرنے والے ہمارے نبی
05:54اگر رحمت کا ظہور
05:56خواتین کے لئے ہو
05:58تو عورت کو اس کا حق دے کر
06:00جنت کو اس کے قدموں تلے رکھنے والے
06:02ہمارے نبی
06:03اگر رحمت کا ظہور
06:05بدترین دشمن کے لئے ہو
06:07تو فتح مکہ کے موقع پر
06:09عام معافی کا اعلان کرنے والے ہمارے نبی
06:12اگر رحمت کا ظہور
06:14سیاف ہموں
06:15اور قبالی ترسب کو شکار لوگوں کے لئے ہو
06:18تو حجیت الویدہ کے موقع پر
06:20عربی اجمی
06:21اور کالے گورے کے امتیاز
06:24ختم کرنے والے ہمارے نبی
06:25اگر رحمت کا ظہور
06:27میرے آپ کے
06:29اور تمام انسانوں کے لئے ہو
06:31تو راتوں کو اٹھ کر
06:33رو رو کر امت کے لئے
06:35دعا کرنے والے ہمارے نبی
06:37کہ اب تو رحمت ہی رحمت ہے
06:39جہانوں کے لئے
06:40میرے جیسے بے عمل اور
06:43بے ٹھکانوں کے لئے
06:45میرے جیسے بے عمل اور
06:47بے ٹھکانوں کے لئے
06:48بہت شکریہ
06:50ویری گوڈ پہلی تقریر مکمل ہوئی اور
06:52تھوڑا سا شیکی سٹارٹ تھا لیکن
06:54ماشاءاللہ پھر جب گاڑی چلی ہے تو پھر چلتی چلی گئی
06:57میں چاہتا ہوں مختصر کومنٹس ہمارے منصفین کے آج ہیں
06:59اور اس کے بعد انشاءاللہ
07:01نیکسٹ ہم پارٹیسپیشن کی طرف جائیں گے
07:03سٹارٹنگ فروم جناب رئیس احمد سر
07:05کیا فرمائیے گا پہلی پارٹیسپیشن آج
07:07ابو ذر اشرف نے آغاز ہی میں
07:09تھوڑا سا پاؤز لیا اور
07:11ایک طریقے سے
07:13رکے ودخر معاملی سے ایک وہ تھی لیکن ایک اچھی
07:15چیز یہ ہے کہ نبی کریم علیہ السلام کی
07:17دیگر صحیف سماوی میں
07:19جو آپ کے منحمنہ ہے
07:21فرقلیت ہے اور دیگر
07:22اسماع مبارکہ آئے ہیں
07:25عبرانی زبان میں انہی کے ان کو بھی شامل
07:27کیا اور اس کے ساتھ ساتھ پھر یہ کہ
07:30غم کھانے والا
07:32دکھ کھانے والا نہیں
07:33غم کھانے والا جی مصرے میں
07:35برحال اس کو آپ دیکھ لیجئے گا باقی ہے
07:37کہ مونو ٹون کی طرف ہے
07:39زیادہ میں دیکھ رہا ہوں جو
07:42تو برحال وہ
07:42دیکھیں آگے آنے والے آپ سے اچھا
07:45کرتے ہیں یا آپ جیسے ہی
07:47پروفارم کرتے ہیں
07:50پرپور موقع ہے
07:53رضان بھائی کیا فرمائیے
07:55بلکل ابو ذر بیٹا
07:56وہی ہے کہ شروع میں آپ الجھے اور پھر
07:59اس کے بعد ٹریک پر آگئے لیکن
08:02جو رئیس بھائی کی بات
08:03کو میں سیکنڈ کروں گا جو ایک بلکل
08:05اندازہ سپاٹ کے بعد ایک ہی
08:06ایک ہی ایک ہی اس میں
08:09ویرییشن جو ہے وہ
08:10اس کی جو ہے وہ کمی نظرائی مواد
08:12اچھا تھا تلفز میں بھی کوئی ایسی
08:15مطلب ہے بہت زیادہ بنیادی غلطیاں
08:17جو ہے وہ سمادہ اس سے نیٹک رہی ہیں
08:18لیکن بہت سے مجموعی اچھا تھا لیکن یہ اس
08:20مونو ٹون سے بہار آئیں گے تو اور جو
08:23آپ کا اپنا انداز ہے اس کو
08:24اختیار کریں گے تو میں سمجھتا ہوں اپنی بات کو زیادہ
08:26بہتر طریقے سے لوگوں تک پہنچا سکیں گے
08:29زبردست جی کیا فرمائے گا
08:30عاشقار دعور صاحب
08:31شروع میں آپ تھوڑا سا کنفیوز ہوئے
08:34بھول گئے لیکن ماشاءاللہ ایک دم پھر آپ نے
08:36پک اپ لیا ہے اور کنٹینٹ
08:38آپ کا بہت اچھا تھا مثالیں آپ نے اچھی
08:40دیں گے ٹھیک ہے نا اور آواز میں
08:42بڑا دم تھا کسی بھی سپیکر
08:44کے لیے اس کی آواز میں
08:46جوانی ہونی چاہے تو وہ آپ کو
08:48بڑا نظر آیا ہے مجھے اچھا
08:50کنفیوز ہے بس ایک تھوڑی سی وہی جیسے ہمارے دونوں بھائیوں
08:52نے بھی کہا کہ پچیس چینج ہونی
08:54چاہیے ایک ہی اس میں
08:56آپ سیکنس میں چلتے رہے
08:58لیکن اس سیکنس میں بھی آپ بھاگ نہیں
09:00رہتے بات الفاظ الگ لگتے
09:02آ رہے تھے ٹھہرا ہوتا
09:03اس لیے اس چیز کو تھوڑا سا میں اگنور بھی
09:06کر سکتا ہوں لیکن پچیس ضروری ہوتی ہیں
09:08آدائی یہ آپ کی بہت اچھی تھی
09:10باڈی لینگویج یہ آپ کی بہت اچھی تھی
09:11اور لگ رہا تھا کہ وہ ممبر پر بیٹھا ہوگا تقریح کر رہا ہے
09:14تو بہرحال
09:16انداز
09:18مقابلے والا آئے
09:18ممبر والا انداز الگ ہوتا ہے
09:21یہ جو رئیس بھائی کرتے ہیں
09:22یہ لوگ کرتے ہیں میزبانی یا پریزنڈیشن کیس کا
09:25وہ الگ انداز ہوتا ہے جس طرح
09:26مختلف نادخوانی میں آپ نے دیکھویا
09:28الگ انداز ہوتا ہے
09:30آپ اپنے ایک انداز بنائیں
09:31دیکھیں بہت اچھی
09:33مجموعی طور پر اچھی تقریح کی
09:36صرف پاوزیس کا تھوڑا سو بسنا ہے
09:37اس میں کنٹرول کیجئے گا
09:38صحیح
09:38چلیں جی
09:39میلے جو لے تاثرات
09:40لیکن زیادہ جو پروپورشن
09:42اوورال کومنٹس کا ہے
09:43وہ حوصلہ افضائی پر مشتمل ہے
09:45یہ بہت اچھی بات ہے
09:46اپریشیٹ کیا جاتا ہے
09:47اور موٹیویٹ کیا جاتا ہے
09:49ان تولابا کو
09:49تاکہ اور اچھے انداز سے آگیا ہیں
09:51اور اپنے اندر نکھار پیدا کریں
09:53without any further delay
09:54let's go to the second participation of the day
09:57اس کے لیے میں ملتمیس ہوں
09:59آج ہماری جو second contestant ہے
10:01مقابلہ حسن تقاریر کی
10:02ردہ تاشفین تشریف لائیں
10:04اور دیئے گئے موضوع پر
10:05لبکشائی کی سادت حاصل کریں
10:07چشم فلک نے وہ دور بھی دیکھا
10:10جب انسانیت
10:12جہالت کے امیق غاروں میں
10:15سسک رہی تھی
10:16ظلم
10:17جبر اور صفاقی نے
10:19دلوں کو پتھر منا دیا تھا
10:21ایسے میں میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بحثت
10:26اس عبر نیسہ کی ماند ہوئی
10:28جس نے ظلمت کے سہرائے تپا کو
10:30گلزار رحمت میں بدل دیا
10:33چرند پرند
10:35شجر حجر غرص
10:37کائنات کی ہر شے
10:38جس ذات سے فیضیاب ہوئی
10:41وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا ہے
10:44وہ رحمت
10:45جو صرف انسانوں تک محدود نہ تھی
10:47ایک بے زبان چڑیا
10:49اپنے بچے کی جدائک میں بے قرار ہو کر
10:52آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گرد مڑلانے لگی
10:56آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی فریاد سن کر
10:59صحابہ سے فرمایا
11:01اس کے بچے کو فوراں واپس کر دو
11:03جو پرندوں کی ممتہ کا محافظ ہو
11:06سوچئے وہ انسانیت پر کتنا مہربان ہوگا
11:09کہ وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا ہے
11:12وہ رحمت کے اونٹ بھوک پیاس اور مشکت سے نڑھال
11:16آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے آگ کھڑا ہوا ہے
11:20آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے مالک کو بلا کر فرمایا
11:24کہ اللہ سے ڈرو اس بے زبان پر رحم کرو
11:27جو جانوروں کی خاموش فریاد بھی سن لے
11:30وہ یقیناً نبیوں میں رحمت لقب پانے والا ہے
11:34تائف کی وادی میں پتھر برس رہے ہیں
11:37جس میں اثر لہو لہان ہے
11:40فرشتے عذاب کی اجازت مانگتے ہیں
11:42مگر لبے اقدس سے بدعا نہیں
11:45دعا نکلتی ہے
11:46کہ اے اللہ انہیں ہدایت دے
11:49شاید ان کی نسلیں ایمان لے آئے
11:51اور پھر وہ منظر فتائے مکہ کا
11:53وہی دشمن
11:55وہی جفاکار
11:56وہی ظلم ڈھانے والے
11:58آج سر جھکائے کھڑے ہیں
12:00مگر طاقت اروج پر ہے
12:03زبانِ رحمت اعلان کرتی ہے
12:05آج تم پر کوئی گرفت نہیں
12:07جاؤ تم سب آزاد ہو
12:10اقتدار ملنے پر بھی
12:12ماف کر دینے والا
12:13انتقام پر بھی افو کو ترجی دینے والا
12:16پتھر کھا کر بھی دعا دینے والا
12:18وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا ہے
12:21کہ صدرِ علی وقار
12:22رحمت کا یہ سفر یہیں ختم نہیں ہوتا
12:25بلکہ صیرتِ محمد
12:26مصفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:28کا ہر باپ اس بات کی حقیقت کی گواہی دیتا ہے
12:33کہ وہ رحمت غیروں کے لیے بھی ہے
12:35وہ رحمت اپنوں کے لیے بھی ہے
12:37اور وہ رحمت بے زبان مخلوق کے لیے بھی
12:40کہ کل کائنات کے لیے بھیجا گیا جنے
12:44وہ زمانے کے نہیں
12:46زمانوں کے نبی ہیں
12:47وہ زمانے کے نہیں
12:49زمانوں کے نبی ہیں
12:50شکریہ
12:52چلیں جی زبردست
12:53آج کی یہ تھی
12:54سیکنڈ پارٹیسپیشن
12:55اور تیسرے اور آخری کنٹسٹنڈ ہیں
12:58حافظ حمزہ تشریف لائیں
13:00دیئے گئے موضوع پر
13:01لبکشائی کی سعادت حاصل کریں
13:03وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا
13:19صدرِ علی وقار
13:20ہر طرف
13:21ظلم کی سیاہ رات
13:23چھائی ہوئی ہے
13:24انسانیت
13:25ظلم و ستم کی چکی میں
13:26پستی ہوئی سسک رہی ہے
13:28معمولی باتوں پر
13:29شمشیرے بین ایام
13:30ہو رہی ہیں
13:31اپنی آنکھوں میں
13:32بچپن کی ماسومیت
13:33سجائے ہوئی بچیوں کو
13:34دفن کیا جا رہا ہے
13:35بیت اللہ
13:36یعنی اللہ کا گھر
13:38سنم خانے کا منظر
13:39پیش کر رہا ہے
13:40رات کی تاریکی میں
13:41بادلوں کے پیچھے
13:43چھپا ہوا چاند بھی
13:43یہ سوچ رہا ہے
13:44کہ کیا ایس بستی کے
13:45باشندوں کے دلوں میں
13:46رحم ختم ہو چکا ہے
13:48یا خدا کا خوف
13:49ناپید ہو گیا ہے
13:50ابھی یہ سوچ
13:51خیالوں کے پردے میں
13:52ہی لپٹی ہوئی تھی
13:53کہ اچانک
13:54افق حجاز سے
13:55ایک نور تلو ہوتا ہے
13:57مکہ کی فضائے
13:58خشبوں سے مہک
13:59اٹھتی ہیں
13:59فرشتہ آسمانوں سے
14:00مبارک بات کی
14:01صدائیں لگاتے ہیں
14:02اور رحمت خداوندی
14:04کی آواز
14:04تمام جہانوں میں
14:06گونج اٹھتی ہے
14:07وَمَا أَرْسَلْنَاكَ
14:08إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ
14:10اور ہم نے آپ کو
14:11تمام جہانوں کے لیے
14:12رحمت بنا کر بھیجا ہے
14:14صدرِ علی وقار
14:15ایک سوال
14:16اور وہ سوال یہ
14:17کہ وہ کون ہے
14:18جس نے انسانیت کو
14:19ظلم و ستم کی
14:19دلدل سے نکال کر
14:20رحمت کے سائے تلے کھڑا کیا
14:21وہ کون ہے
14:22جس نے دشمنوں کو
14:23بھی سینے سے لگایا
14:24وہ کون ہے
14:24جس نے یتیموں کو
14:25سہارا دیا
14:26وہ کون ہے
14:26جس نے ڈوبتوں کو
14:27کنارہ دیا
14:28وہ کون ہے
14:28جس نے اپنے قتل کے
14:29منصوبے بنانے والوں
14:30تک بھی نگاہ شفقت فرمائی
14:31وہ کون ہے
14:32جس کی زندگی میں
14:33انتقام نام کی
14:34کوئی شئے تک نہ تھی
14:36وہی ہے
14:36وہی تو ہے
14:40وہی ہے
14:40جس کے جسم پہ
14:41پتر بھرستے تھے
14:42وہی ہے
14:43جس کے سائے رحمت میں
14:44آ کر بشر
14:45سمرتے تھے
14:46وہی ہے
14:46جس کی ایک
14:47مسکرہت پہ
14:48غم بکھڑتے تھے
14:49وہی ہے
14:49جس کے نام سے
14:50دل دھلتے تھے
14:51اور وہی ہے
14:52جس کی آمد پہ
14:53اندھیرے
14:54ڈھلتے تھے
14:55وہی
14:56جس کا
14:56زگر کیا جا رہا ہے
14:58وہ رحمت والا
14:59وہی جس کی
14:59بات کی جا رہی ہے
15:00وہ نعمت والا
15:01وہی جس کی
15:02isiit biyan ki jara hi hai
15:03wo azmat wala
15:04wo sabse aula
15:05wo sabse aala
15:06wo nabiyo mei rehmat
15:08laqab pane wala
15:09murad e gharibo ki buralane wala
15:11musibet mei ghayroon ke kama wala
15:13wo apne paray ka gham khane wala
15:15lehaza sadr aliy wakar
15:17hume chaayye
15:18ke daman-e-mustafi sallallahu alayhi wa sallam
15:22ko thamay rakhye
15:22sunnet-e-nabiy sallallahu alayhi wa sallam
15:25pe amal payra ho jayye
15:26to sab bigdhe kama
15:27khud-bhud
15:28sverte chalye jayenge
15:29ke rukh-e-mustafi hai wo aina
15:31ke is jaisa dousera aina
15:33na kisi ke bzme khayal mein
15:35na dhukane aina
15:36shukriya
15:38bhai
15:39hafiz sahab
15:40hafiz hamza
15:41very impressive
15:43lekin meri bata ho mei bilkul niyan
15:45bilkul khushni ho na
15:46joh hatmi
15:48valuable
15:50or credible raya ho ghi
15:52woh humare munsifin ki ho ghi
15:54or usi ki roshni mei faysela ho ga
15:55lekin kiunke hem bhi
15:56zamanahe talib ilmi ko yad karke
15:58اور پھر ایسے بچوں کو
16:00اس انداز سے
16:00یہ تقاریر پیش کرتے ہوئے
16:02دلی خوشی محسوس ہوتی ہے
16:04اور
16:04اپنی جانب سے کوشش کرتے ہیں
16:06کہ حوصلہ افضائی کی جائے
16:07لیکن بہرحال
16:07جہاں پر حوصلہ افضائی ہے
16:09وہیں پر
16:09اسلاح کا پہلو بھی
16:10مدد نظر رکھنا ضروری ہے
16:11اور اس کے لیے
16:12الحمدلللہ
16:12sahibانِ
16:13المدانش
16:14تشریف فرما ہے
16:14starting from
16:15آشکار
16:16دابر صاحب
16:16sir
16:16کیا فرمائیے گا
16:17بیٹا ہے
16:18رضا تاشقین
16:19آپ نے
16:20اچھا سٹارٹ دیا
16:21لیکن تلافظ میں
16:22کہیں غلطی آگے دی
16:23شجر آپ نے کہا
16:24شجر صحیح لفظ ہوتا ہے
16:25ٹھیک ہے
16:26اس کے لیے
16:26وائس کنٹرول آپ کا اچھا تھا
16:28اور آپ
16:29مقابلے کو لگ رہا تھا
16:30کہ win کرنے جا رہی ہیں
16:31تو
16:32ابھی بھی نہیں پتا
16:33میں win کرنی نہیں کری
16:33تو انہوں کو
16:34ٹوٹل ہوگا
16:34لیکن اچھی پریزنیشن
16:36آپ کی تھی
16:36وائس پہ کنٹرول تھا
16:37اور اپنے آپ پہ
16:38آپ کو کنٹرول تھا
16:39انڈیو آپ چیخ بھی نہیں رہی تھی
16:41اور انڈیو آپ
16:41بحسوس بھی نہیں جاری تھی
16:43ایک اچھا پریزنیشن آپ کا تھا
16:44حافظ صاحب
16:45حافظ حمزہ سے دیکھی
16:46آپ کو میں نے آج
16:47پہلے دفعہ سنے
16:48بہت خالے
16:48پہلے پرورام میں آپ آئے ہیں
16:50کیونکہ پچھلے پرورام میں
16:51رمضان وغیرہ میں
16:52آپ نہیں ہوتے تھے
16:53بہرحال آپ نے
16:54بڑے اچھا
16:54کنٹیم بڑا زوردار آپ کا تھا
16:55بہت مزہ آیا
16:56کہ زمانہ جہلیت کی
16:58آپ نے تمام روایتیں
16:59بیان کی
16:59اس وقت پھر آپ نے کہا
17:01کہ بیسی تھی
17:01نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے
17:02روشنی اور نور آیا ہے
17:04اس نے تمام روایت کو
17:05دفن کر دیا
17:06اور انسانیت کا پیغام دیا
17:08اور انسانیت کو
17:09مراج پہ پہنچایا
17:10اپنے اخلاق
17:11اور اپنے آمال کے حوالے سے
17:13پھر آپ نے پہلے اچھی تقرار کی
17:14وہ کون ہے
17:15وہ کون ہے
17:16وہ کون ہے
17:17تو پھر آپ نے خود جو
17:18وہ رحمت والا
17:20ہمارا نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہے
17:21بہت چیز ہے
17:22آپ کے وائس کنٹرل پہنچ جاتا
17:24تھوڑا سا آپ
17:25جو آئیت نا
17:26سپیڈ میں
17:26تو وہ کون ہے کون ہے
17:28اس میں میں تھوڑا اشارہ کرنے لگا تھا
17:29بھائی تھوڑا سا ٹھہر جاؤ
17:30لیکن پھر آپ نے خود ہی کنٹرل کر لیا
17:32اور اس چیز کو جو میں محسوس کر رہا تھا
17:34وہ میرے دماغ میں بے ہو گئی ہے
17:50ہماری بیٹی ریدہ تاشفین آئیں
17:53بیٹی بہت اچھی ابتدا
17:55اور جو ایک
17:58تقریر کو لے کے چلنے کے لیے ہوتا ہے
18:00لیکن کہیں کہیں مجھے وہ دھیمہ پن محسوس ہوا
18:02مواد بھی اچھا تھا
18:03آپ کا اسٹائل بھی بہت اچھا تھا
18:05یعنی کہ ہر چیز بڑی مربوط تھی
18:07اس کے بعد
18:10حافظ حمزہ صدیقی
18:11بیٹا جس طرح آشکار بھائی نے کہا
18:14پہلی مرتبہ آپ کو سننے کرتے ہیں
18:15آپ کی باڈی لینگویج مجھے پسند آئی
18:17اور ایک غلط الام
18:20فسی ہو گیا ہے لفظ دفن
18:21وہ دفن ہے دیکھ لی جائے
18:23کہ وہ غلط الام ہے تو پھر وہ فسی میں
18:25چلا جاتا ہے اچھا آپ کے یہاں
18:27مجھے ٹھہراؤ بھی دکھائی دیا اور
18:29روانی بھی دکھائی دی
18:30ایک دونوں چیزوں دونوں بلینڈ بہت اچھا
18:33اپنے دونوں کو لے کے چلا امتیزاج بہت اچھا کیا
18:35دیکھیں متفقہ فیصلہ کیا سامنے آتا ہے
18:38رئیز بھائی کیا فرمائے
18:39جی سب سے پہلے تو میں دہان میں زبان تبارے لیے
18:42نیشر کرنے پر بہت مبارک بات پیش کرتا ہوں
18:44ایر وائی کیو ٹی وی کو
18:46ماشاءاللہ ماہ رمضان مبارک ہو
18:47یا ماہ ربیل اول ہو
18:49ایر وائی کیو ٹی وی ماشاءاللہ نوجوان
18:52افضائی کے لیے بہت اچھا
18:54یہ پردام ترتیب دیتا ہے اور آپ اسے بہت اچھا پیش کرتا ہے
18:57بات رہی میں تک یہی سوچ رہا تھا
18:58دونوں جو ہمارے کنٹسٹینٹ ہیں انہوں نے
19:00اس موضوع کی مرکزی آیت نہیں پڑی تھی
19:03وما ارسلنا کا اللہ رحمت اللہ العالمین
19:06میں مس کر رہا تھا اسے
19:07کہ شاید انہوں نے اپنے کانٹینٹ میں کہی
19:09اس کو مس کیا ہے
19:10آپ دونوں نے نہیں پڑا
19:12لیکن آخر میں حافظ حمزہ صدیقی نے
19:15اس کو ضرور پیش کیا
19:17حافظ حمزہ کیا بڑا اچھا کمبینیشن تھا
19:19جیسے رزوان بھائی نے اور آشکار بھائی نے کہا
19:21کہ ہم کہتے ہیں نا مونو ٹون
19:22یعنی کہ ایک جیسی چیز ہے
19:23آپ نے یاد کر لیا
19:24یاد کر کے ڈیلیور کر دیا
19:26لیکن جملوں کی نشست و برخواست
19:29بنیادی طور پر وہ بہت اثر انگیز ہوتی ہے
19:32سامائین کے لیے
19:33اور تھوڑا سا آشکار بھائی نے بھی کہا
19:35کہ آپ سپیڈ میں
19:36اور سپیڈ بھی تھی
19:37لیکن ظاہر آپ
19:38آپ کے سامنے وہ ٹائمر بھی لگا ہوا ہے
19:40آپ نے اس کو بھی فالو کرنا ہے
19:41اپنا کانٹینٹ بھی پورا کرنا ہے
19:43اوورال آپ کی تقریر
19:44مجھے چینج لگی
19:46یعنی کہ
19:47اگر ہمارے دوسرے جو ناظرین
19:49جو بچے دیکھ رہے ہیں
19:50کہ ہم جو مونو ٹون کہتے ہیں
19:52کیوں کہتے ہیں
19:52اور اس میں اگر کوئی چینج آتا ہے
19:54نشست و برخواست جملوں کی
19:55اور اس کی ادائی بنیادی طور پر
19:57ڈیلیوری کیسی ہے آپ کی
19:58وہ دیکھا جاتا ہے
20:00تو اس موضوع پر حنیف اسدی نے
20:01بڑا پیارا شیر کہا تھا
20:03رضوان بھائی
20:03سمیہ بھائی
20:04اور آشکار بھائی
20:05کہ آپ
20:06ان کے لیے بھی رحمت ہے
20:09آپ صلی اللہ علیہ وسلم
20:11ان کے لیے بھی رحمت ہے
20:13جو زمانے ابھی نہیں آئے
20:15آپ ان کے لیے بھی رحمت ہے
20:19جو زمانے ابھی نہیں
20:21تو آپ علیہ السلام
20:22اپنی پوری حیات مبارکہ میں
20:24رحمت ہی رحمت ہے
20:25بلکہ تا صبح قیامت
20:27جتنے زمانے آنے ہیں
20:29ان کے لیے بھی آپ سرح پر رحمت ہے
20:30ماشاءاللہ
20:31بات ہے زبردست
20:34to be very honest
20:37to be very honest
20:37to be very honest
20:38because sometimes
20:39there is such a performance
20:41such a participation
20:42that the judge's overall comments
20:46so if we see it
20:48there is not much suspense
20:50it is not so curiosity
20:51like I have also
20:52guessed that you are the viewers
20:56you are also the judge
20:57and you will also guess
20:59to be very honest
21:01but with clarity
21:03which is very prominent
21:05and everyone will appreciate it
21:07yes, credit
21:09and the win of the day goes to
21:12Hafiz Hamzah
21:13all of you will see
21:15and Inshallah we hope
21:17in the next stages
21:19you will be more and more prepared
21:21you both have a potential
21:23like our Munsifin said
21:24you have to deal with it
21:26Inshallah
21:26so you will be very successful
21:27all of you will be
21:37inshallah
21:38inshallah
21:39inshallah
21:41inshallah
21:41we will all be best
21:43best of luck
21:44when the judges are
21:50inshallah
21:51inshallah
21:53inshallah
21:53inshallah
21:55and inshallah
21:55and inshallah
21:56that you will be
21:58how to improve
22:01how to improve
22:07I love you
22:37I love you
23:11I love you
Comments