- 4 hours ago
- #deenaurkhawateen
- #islamicinformation
- #aryqtv
Deen aur Khawateen - Topic: Durood Shareef Kay Ahkam
Watch All the Episodes ➡️https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie7iHiL4A2kzQei2BBQvI8L&si=45w5745280ipW4k9
Host: Syeda Nida Naseem
Guest: Alima Syeda Umama Fayyaz, Alima Fatima, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All the Episodes ➡️https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie7iHiL4A2kzQei2BBQvI8L&si=45w5745280ipW4k9
Host: Syeda Nida Naseem
Guest: Alima Syeda Umama Fayyaz, Alima Fatima, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00La Hikam is misiq khawatin dine ke
00:05Kya khub hai gis sila dine aur khawatin
00:13Dine aur khawatin
00:15Iaudu billahi bin shalli ta nergim
00:19Bismillahir huahmanir rahim
00:21Elhamdulillahillthi hadana lhada
00:24Wema kuna lina ta'diya
00:27Download on hadana Allah
00:29Allahumma swalli ala sayyidina
00:32wa maulana muhammadin adada maafi ilmi allahi
00:36swelaten daimatem bidwaami mulkillah
00:38Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
00:42Khawatiin ki dyni tredbiya taur islah ke tahlok se
00:45A.R.Y. Q.TV ki iman afrooz kaawish hai
00:49Jis ka srnama hai dyn aur khawatiin
00:52Hamara bunyadhi mqsad
00:54SINF nazuk ko dyni islam ki tajliyat se
00:57Menvor karna hai taakhe her ghar mein
00:59Shariyat-e-matoharahara ki practice ko
01:01Amal me laya jasa kye
01:02Bat yeh hai ki khawatiin laak kehti rhe
01:06Lekin ager unka apna amal
01:08Shariyat-e-matoharahara ke accounting
01:10Or mtabiq nahi ho ga
01:12To unke mutaliquin ya unkei aulad
01:15Unkei bچhe dyn nahi sikhenge
01:17To aapne karna yeh hai
01:18Que unhe dyn sikhana hai
01:20Or dyn phir unko sab kuch sikha dhe ga
01:23Aaj kia bat ho rahi hai
01:24Mouzo juh hai wu guzistah se
01:26Paywistah hai
01:27Or
01:27Hum bat kar ryei hai
01:29Jenaap
01:30Batshiguri ke tahluk se
01:31Tawahmat ke tahluk se
01:34Maahe safrul mzuffer hai
01:35Kamiyabhi ka mahinah hai
01:37Lekin is
01:37Tahluk se
01:39Zahir-e-dor-e-jahiliyat
01:40Me to saburat mوجود تھے
01:42Or
01:42Us peh klam
01:44Mufasil
01:44Ho chuka hai
01:45Lekin áaj bhi
01:46Aishe kuchh gharanhe
01:48Mوجود hai
01:49Que
01:49Jahan peh kuchh baqiyat
01:51Baqi hai
01:51Yarni wu such rakhnä والe
01:53Log
01:53Mوجود hai
01:54Toh jenaap
01:55Shariyat-e-mutoahara
01:56Un tamam
01:57Tatsaburat ki
01:58Concepts ki
01:59Nafi
01:59Kerti hai
02:00Or
02:01Rad
02:02Kerti hai
02:02Is tahluk se
02:03Klam huwa
02:04Or
02:05Kishi bhi chiz
02:06Kho
02:07Bura
02:07Semjhna
02:08Ya
02:08Juh bad
02:09Omens
02:09Supers
02:10Sishans
02:11Ya
02:11Bad
02:12Shuguny
02:12Lena
02:13Ya
02:13Her
02:13Sita
02:13Pee
02:13Chayai
02:14Koi bhi
02:14Moamela
02:14Ho
02:15Kishi
02:15Shخص
02:16Ka
02:16Moamela
02:16Ho
02:16Dhin
02:17Ka
02:17Moamela
02:17Ho
02:17Mahinye
02:18Ka
02:18Moamela
02:24Chuguny
02:24Lye
02:24Rhe
02:25Rhe
02:25Toh
02:25Ye
02:25Khar
02:25Sita
02:26Pee
02:26Najayz
02:26Is
02:27Tahluk
02:27Se
02:27Klam
02:28Hua
02:28Bat
02:29Mزید
02:29Aage
02:29Bad
02:29Aayi
02:30Or
02:31Hymne
02:31Ye
02:32Bat
02:32Ki
02:32Khi
02:32Khe
02:32Huzur
02:33Jana
02:33Alam
02:33Sallallahu
02:34To'ala
02:35Alayhi
02:35Waalih
02:35Waalih
02:36Waalih
02:36Waalih
02:36Waalih
02:36Waalih
02:36Waalih
02:36Waalih
02:36Waalih
02:37Waalih
02:37Waalih
02:39Chuguny
02:53Chuguny
02:54Kham
02:54Kham
02:54Khi
02:55Jana
02:56Khi
02:57Bak
02:58Khi
02:59Barakat
03:00Her
03:01Nam
03:02Aay
03:02Ba
03:03Kha
03:03Aay
03:04Na
03:05Kha
03:05Aay
03:05Way
03:07And
03:10Aay
03:11Kha
03:12Bata
03:12Kha
03:12Kha
03:13Bata
03:13Kha
03:13Kha
03:14Kha
03:14Kha
03:14Kha
03:14Ta
03:15Kha
03:16Kha
03:16Kha
03:23Kha
03:24They are the tarot cards and the paper.
03:27They are the ones who are coming out.
03:29They are the ones who are making.
03:31They are the ones who are making it.
03:31This is how we can talk about it.
03:35We'll talk about it.
03:36Today we'll talk about it.
03:37We'll talk about it.
03:39I want to continue this.
03:42Let's keep it in the future.
03:44Now, astrology,
03:47when we'll talk about it,
03:50We can find that the values of the society that we know will be aware.
03:55But the values of the values of the society as we know our knowledge of the society is going to
04:01talk about what does it mean?
04:03Our eyes are interrelated.
04:07Or the other types of acts of the market, the red, the red, the red, the black, the black, the
04:12red.
04:12If that red, I will wear a color.
04:16If this color is going to wear a number.
04:18...
04:49खुस्झाबं के साथ खुस्टनियत के साथ आप शरीयते मतुहरा के खिद्मत करें आपको वेलकम करतें
04:55इनके साथ हाजिरों मौजूद है आज की दूसरी मेमान स्कॉलर आप भारहा हमारे
05:01प्रोग्राम्स में आ चुकी हैं और अच्छा बूलती हैं
05:04خوش بیان ہے خوش گفتار ہے
05:06خدمت دین کے جذبے سے سرشار ہے
05:08عالم فاطمہ سلام عرض کر رہی ہوں
05:10السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
05:13وعالیکم السلام ورحمت اللہ
05:14فاطمہ آپ خیریت سے
05:15اللہ آپ کو سلامت رکھے
05:18اور اسی طرح حسن خوبی
05:20ایک کے ساتھ آپ شریعت
05:22مطوحرہ کی تعلیمات کو میری بہنوں تک
05:24پہنچائیں حسن نیت کے ساتھ
05:26اللہ پاک اپنی بارگاہ میں قبول بھی
05:28فرمائے جناب ہمارے پروگرام کا
05:30مستقل حصہ
05:32ہمارے بڑے ہمارے منٹور
05:33نفع بخش بھی ہیں اور
05:36فیض بخش بھی ہیں فیض گستر
05:38فیض رساہ استاذ العلماء
05:40شیخ الحدیث مفتی محمد
05:42حسن نوید خان نیازی
05:44دامت فیودہم آن بی پر برائے راست
05:46ہماری رہنمائی فرما رہے ہیں
05:48سلام عرض کر رہی ہوں
05:48السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
05:52وعالیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
05:54مزاج ہمائی
05:56ماشاءاللہ آپ کے اجازت سے
05:58سوالات کا سلسلہ شروع کروں
06:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:02جناب دین اسلام نے
06:04ہمیں عقیدہ توحید پہ
06:06مضبوط کیا ہے اور
06:07توقل علی اللہ کا درس دیا ہے
06:10پہلا سوال ستاروں سے
06:12قسمت کا حال معلوم کرنا
06:14اس تعلق سے شریعت
06:16متوحرہ کیا رہنمائی کرتی ہے
06:18حفوظ باللہ من شیط غن الرجیم
06:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:21دیکھیں ستاروں کے ذریعے سے کوئی بھی بات
06:23معلوم کرنا یہ خاص علم ہے جس سے
06:25ایسٹرالوجی یعنی علم نظوم کہا جاتا ہے
06:27اللہ تبارک و تعالی نے
06:29قرآن مجید فرقان حمید میں مختلف
06:31مقامات پر ستاروں کی پیدائش
06:33کے جو مقاصد بیان فرمائے ہیں انہیں
06:35اللہ کے نبی علی صلی اللہ و تسلمات میں حدیث پاک میں
06:37بیان فرمایا
06:39چنانچہ حدیث پاک
06:41بخاری شریف کی حضرت قطادہ
06:42رضی اللہ تعالی عنو سے مروی ہے فرمایا
06:45کہ ان ستاروں کو تیر بڑے مقاصد
06:47کے لئے پیدا فرمایا گیا ہے
06:49آسمان کے لئے زینت بنایا
06:51شیعتین کے لئے مار بنایا اور انہیں
06:53نشانیاں بنایا جن سے ہدایت دی جائے
06:56اب ان سے کس طرح
06:57کس مقدار میں کن مقاصد کے لئے
06:59ہدایت لینی ہے کس طرح کی نہیں لینی
07:01اس کی بائفرکیشن اور وزار بھی قرآن
07:03حدیث سے یہ دیکھیں ملتی ہے
07:04تو اللہ تبارک و تعالی قرآن مجید فرقان حمید میں
07:07سور رحمان میں ارشاد فرماتا ہے
07:08وَشَّمْسُ وَالْقَمَرُ بِحُسْبَان
07:11سورج اور چاند حساب کے لئے ہیں
07:14علماء اکرام اس کی تفسیریں
07:15فرماتے ہیں کہ یہ روشنی کے لئے بھی ہیں
07:17اور ان کے ذریعے سے مہینوں کا
07:19سالوں کا شمار بھی کیا جاتا ہے
07:21لہٰذا علم نجوم کی ایک قسم
07:23جو حسابی کہلاتی ہے وہ اس لئے ہوتی ہے
07:25کہ چاند سور ستاروں کے ذریعے سے
07:27مہینوں کا وقت کا سالوں کا اندازہ لگانا
07:29اسی طرح قبلہ کی صحیح سمت
07:32معلوم کرنا سمندر میں
07:33راستہ بغیرہ تلاش کرنا
07:34تو سٹرکلی انہی باؤنڈریز میں
07:37انہی مقاصد کے لئے علم نجوم حاصل کرنا
07:39اور اس کی اپلیکیشن دونوں ہی جائز ہیں
07:41جیسے قرآن واضح پرخانہ
07:44ہمی سے ثابت ہو گیا
07:44جہاں تک تعلق کے ستاروں کی ذریعے سے
07:47قسمت کا حال معلوم کرنا
07:48جیسے ہمارے معاشرے میں بہت ہی
07:50زورڈیک سائنس بہت زیادہ آج کل مشہور ہیں
07:52ہوروس کوپی میں بہت زیادہ لوگ
07:54انٹرسٹڈ ہیں
07:55تو اس طرح کی فیوجر انسیڈنس معلوم کرنا
07:57اپنی قسمت کا حال معلوم کرنا
07:59یہ حرام اور ناجائز ہے
08:00میں نے بڑی شوق سے پوچھتی ہیں
08:02بھین تبارک کیا ہے
08:02سٹار کیا ہے
08:03زورڈیک سائن کیا ہے
08:04یہ اللہ تبارک وطالعہ کا علم غیب ہے
08:06وہ جسے چاہے
08:07جسے نہ چاہے
08:08اپنے رحمت سے عطا فرماتا ہے
08:09اس خود اس میں نہ کوئی جان سکتا ہے
08:11نہ ہی اس میں کوئی اندازہ لگایا جا سکتا ہے
08:14اللہ تبارک وطالعہ قرآن مجید میں فرماتا ہے
08:16ترجمہ آیت ہے
08:17کہ آپ فرما دیجئے
08:18زمین اور آسمان میں
08:19اللہ کے سوا غیب کو کوئی نہیں جانتا
08:21یہ جو علم نجوم ہے
08:23اگر کوئی شخص اس بات پر یقین کرتا ہے
08:25کہ فلان فلان بات جو کیے
08:27جو ان سائنس میں بات ہوئی ہے
08:28یا ان ستاروں کے ذریعے
08:29جو میری قسمت کا حال بتایا گیا ہے
08:31وہ سچ ہے
08:31ان باتوں پر یقین کرنا
08:33کفر ہے
08:34لہٰذا اس کفر سے بچنا چاہیے
08:36اللہ کی نبی علیہ السلام
08:37نے اس طرح کے علم نجوم حاصل کرنے کو
08:40جادو کا علم حاصل کرنے سے مترادف قرار دیا ہے
08:43اور اس حوالے سے یہ فرمایا
08:45کہ جو شخص کسی قائن کے پاس جائے
08:48یا کسی نجومی کے پاس جائے
08:49اور اسی کہہ ہوئی بات کو سچا سمجھے
08:51تو اس نے شریعت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
08:54کی خلاف فرضی کی اس کا انکار کیا
08:56جناب ستاروں سے قسمت کا حال معلوم کرنا
08:59اور بہنوں کا انٹرسٹ بھی ہوتا ہے
09:00تو ہم سب کو سیکھنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے
09:03کہ شریعت رہنمائی کیا ہے اس تعلق سے
09:05اچھا ہاتھ دکھانے کا حق میں شریعت کیا ہے
09:08لوگ پامسٹری پہ بھی بلیف کر رہے ہوتے ہیں
09:11اپنا ہاتھ دکھا رہے ہوتے ہیں
09:12کہ قسمت کا حال معلوم ہو جائے
09:15پام ریڈنگ یا پامسٹری کی شرعن
09:17کوئی حقیقت نہیں ہے
09:18شریعت متوہرہ اس سے منع فرماتی ہے
09:20اگر کوئی شخص اس عقیدے سے
09:23پامسٹ یعنی ہاتھ دکھانے والے کے پاس جاتا ہے
09:26کہ وہ جو کہے گا
09:27وہ قطعن حق اور درست ہوگا
09:28تو یہ عقیدہ تو کفر تک لے جانے والا ہے
09:32البتہ اگر
09:33ویسے ہی شوق یا رغبت کی وجہ سے
09:35کوئی ہاتھ دکھانے کے لئے
09:37پامسٹ کے پاس جاتا ہے
09:38تو یہ بھی گناہ کبیرہ تو ہے
09:40یعنی ہر صورت گناہ کبیرہ تو ہے
09:42اور بعض صورتوں میں یہ کفر تک بھی لے جاتا ہے
09:44از خود علم غیب صرف
09:47اور صرف اللہ تبارک و تعالی کے پاس ہے
09:49غیر اللہ سے علم غیب جاننا
09:51اور اسے قطعن حق
09:53اور درست سمجھنا یہ تو بنیادی
09:55جو ہمارے عقیدیں ہیں
09:56ان کے بھی خلاف ہے
09:58اور صرف شرعن نہیں بلکہ
09:59اقلن بھی اس کی تردید ہوتی ہے
10:01آپ دیکھیں کہ نجومی عام طور پر
10:04جو باتیں بتاتے ہیں وہ عمومی باتیں ہوتی ہیں
10:06مثال کے طور پر انہوں نے کہا
10:08کہ آپ بہت محنتی ہیں
10:09یا پھر آپ کے ساتھ ماضی میں بہت زیادہ
10:12نائنصافی ہوئی
10:13تو یہ ایسی باتیں ہیں
10:14جو ہر عام شخص کے ساتھ بھی ہو سکتی ہیں
10:16اور خاص کے ساتھ بھی ہو سکتی ہیں
10:18یہ کوئی اس طرح کی باتیں نہیں ہیں
10:20بلکہ آپ دیکھیں کہ
10:22جن کے ہاتھ نہیں ہوتے
10:24تقدیر تو ان کی بھی ہوتی ہے
10:25اسی طرح جو ناگہانی آفات آ جاتی ہیں
10:29یا پھر ہاتھ سے زلزلے وغیرہ
10:31تو اس میں بہت سارے لوگ
10:32ایک ساتھ مسائب کا شکار ہو جاتے ہیں
10:35حالانکہ ان تمام کی لکیریں
10:36ایک طرح کی نہیں ہوتی
10:42کہ اس کا تقدیر سے ہماری کوئی تعلق نہیں ہے
10:45اور اس سے تقدیر جاننا
10:47اور پھر اسے قطعن حق
10:49اور درست سمجھنا
10:50یہ شرعن بھی منع ہے
10:52اور اقل بھی اس کو تسلیم نہیں کرتی
10:54لہذا خلاصہ کلام یہ ہے
10:56کہ پامسٹری یا پھر پام ریڈنگ
10:59یہ ناجائز اور گناہ کا کام ہے
11:01اور اس سے بچنا چاہیے
11:03جناب پامسٹری کے تعلق سے بات ہوئی
11:05اسٹرولوجی کے تعلق سے بات ہوئی
11:07ستاروں سے قسمت کا حال معلوم کرنا
11:09یا کسی پامسٹ کے پاس جا کے اپنا ہاتھ دکھانا
11:12میں حضرت صاحب آپ کی سمتہ ہوں گے
11:14اور چاہوں گے
11:14آپ رہنمائی فرما
11:16بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:17صلی اللہ علیہ وسلم
11:22کیٹیگوریکلی بات تو یہ ہے
11:23کہ ہر چیز کا خالق
11:25اللہ تعالیٰ ہے
11:26موثری حقیقی
11:27اللہ تعالیٰ ہے
11:28غیب کا
11:30حال جاننے والا حقیقت میں
11:32ذاتی طور پر غیب جاننے والا
11:34اللہ ہی ہے
11:34قرآن مجید فرقان احمید میں
11:36اللہ تعالیٰ نے خود رشاد فرمایا
11:42محبوب فرما دو کہ جو بھی آسمان و زمین میں موجود ہیں
11:46ان میں سے کوئی بھی غیب نہیں جانتا سواللہ کی
11:49ذاتی طور پر جو غیب کا علم ہے وہ صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کو ہے
11:53تو غیب کا حال جائے یہ ستاروں کے ذریعے قسمت کا حال معلوم کرنا
11:57یہ گویا غیب معلوم کرنے کی کوشش کرنا ہے
12:00تو یہ بنیادی طور پر تو یہ رجم بالغیب ہے
12:03رجم بالغیب کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ
12:04تکہ لگانا کو غیبی بات ہے
12:06وہ اپنی اٹکل سے بیان کرنا
12:08غیبی بات اپنی اٹکل سے بیان کرنا جائز نہیں ہے
12:12غیبی بات پر اطلاع کا ذریعہ ہمارے پاس صرف اور صرف وہی ہے
12:17غیبی بات معلوم کرنے کے لیے نس کا ہونا ضروری ہے
12:20اور نس سے مراد وہی
12:21یعنی یا تو کتاب اللہ میں وہ بات بیان ہوئی ہو
12:23یا وہ حدیث کے اندر آئی ہو
12:25وہی یہ جلی ہو یا وہی یہ خفی ہو
12:27اس کے سوا ہمارے پاس غیب کی بات سے
12:30قطعی طور پر آگاہ ہونے کا کوئی ذریعہ کوئی سورس نہیں ہے
12:34بہت شکریہ حضرت صاحب بریک لے رہے ہیں
12:37ضرور پڑھتے رہے ہیں
12:37بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:39السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
12:42دین اور خواتین میں
12:44بات ہو رہی ہے جناب قسمت کا حال معلوم کرنا
12:48اور ستاروں کے ذریعے
12:51اگر یہ معاملہ یعنی اسٹرالوجی پر بات ہو رہی ہے
12:54اور پھر ہاتھ دکھانے کے تعلق سے بھی
12:56کیا حکم شریع حضرت صاحب بریک سے
12:58قبل اس تعلق سے ہماری رہنمائی فرما رہے تھے
13:00یہ تمہیں گزارش کر رہا تھا
13:03کہ غیب کا حال صرف اللہ تعالیٰ ہی جانتا ہے
13:05ذاتی طور پر غیب
13:06اللہ ہی جانتا ہے
13:07اور اللہ تعالیٰ جسے بتائے
13:09تو اللہ کی عطا سے وہ جانتا ہے
13:11اب وہ تو اللہ تعالیٰ تعالیٰ
13:13اپنے انبیاء کو غیب کا علم دیتا ہے
13:16اب یہ تو اللہ تعالیٰ تعالیٰ کے انبیاء
13:18اکرام علیہ السلام دنیا سے تشریف لے گئے
13:20اب وہی کا سلسلہ منقطع ہو گیا ہے
13:23نبوت کا سلسلہ نبی پاک علیہ السلام پہ ختم ہو گیا
13:26اب کوئی قطعی طور پر غیب کی بات نہیں جان سکتا
13:29قطعی طور پر
13:30اس کا دعویٰ نہیں کر سکتا
13:32کہ مجھے قطعی طور پر غیب کی بات پتا ہے
13:34تو دعویٰ نہیں کر سکتا
13:35تو دوسرے کو بھی نہیں بتا سکتا
13:37تو رجم بالغیب کرنا منع ہے
13:39تکے سے اٹکل سے غیب کی بات
13:42اپنی طرف سے بیان کرنا
13:43اس کی اجازت نہیں ہے
13:44کہیں کتاب و سنت میں ایسی کوئی بات موجود نہیں ہے
13:48جس سے یہ پتا چلے
13:49کہ جو ستارے ہیں
13:50ان سے قسمت کا حال معلوم ہو سکتا ہے
13:53یا ستارے قسمت کا حال بتاتے ہیں
13:55کتاب و سنت میں ستاروں کے بارے میں جو آیا ہے
13:58وہ تو معلوم ہی ہے
13:59کل بھی ہم نے اس پر بات کی
14:00اور آج بھی تھوڑی گفتگو ہوئی
14:01اور ویسے بھی ہم گفتگو کرتے ہی رہتے ہیں
14:03بتاتے رہتے ہیں
14:04کتاب و سنت میں جو باتیں بیان ہوئی ستاروں کے حوالے سے
14:07یہ بات کہیں کتاب و سنت میں بیان نہیں ہوئی
14:10کہ ستاروں کے ذریعے قسمت کا حال معلوم ہو سکتا ہے
14:12لہذا اپنی طرف سے
14:14اپنی اٹکل سے یہ نظریہ رکھنا
14:16یہ بھی درست نہیں
14:16یہ بھی جائز نہیں ہے
14:18گناہ ہے
14:19اور کسی کو اس طرح بتانا
14:20تو یہ بھی گناہ ہے
14:22اور کسی کا کسی سے سن کر
14:23اس پر اعتقاد رکھنا
14:24یہ بھی گناہ ہے
14:25یہ بھی جائز نہیں ہے
14:26اس کی ہرگز اجازت نہیں ہے
14:28بین ہی یہی معاملہ
14:30دست شناسی کا بھی ہے
14:31جس کو پامسٹری کہا جاتا ہے
14:33اس کے اندر بھی ایسا ہی ہے
14:34کوئی ہاتھ کی لکیروں کے ذریعے
14:36قسمت کا حال معلوم نہیں ہوتا
14:38اس پہ بھی اعتقاد رکھنا جائز نہیں ہے
14:40کوئی اگر اس کا اعتقاد رکھتا ہے
14:42اس کا یہ اعتقاد رکھنا بھی جائز نہیں
14:44کسی کا اسے بتانا بھی جائز نہیں
14:45اور دوسرے کا اس سے اعتقاد کے طور پر
14:48پوچھنا ہاتھ دکھانا
14:49اور کہ مجھے بتاؤ میری لکیریں کیا بتا رہی ہیں
14:51اور اسے درست سمجھنا
14:52یہ بھی ٹھیک نہیں ہے
14:54جائز نہیں ہے
14:55اس کی ہم سختی سے مدمت کرتے ہیں
14:57کتاب و سنت میں بھی
14:58اس کی سختی سے مدمت کی گئی ہے
15:01بلکہ حضور جانعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:03نے تو یہاں تک رشاد فرمایا ہے
15:05مَنَتَا عَرَّافًا فَصَالَهُ عَنْشَئِئِنْ لَمْ تُقْبَلْ لَهُ صَلَاتٌ عَرْبَعِينَ لَيْلَةٌ
15:11کہ جو کسی عراف کے پاس آیا
15:13یعنی کسی کاہن کے پاس
15:15کسی نجومی کے پاس آئے
15:16اور اس سے کسی چیز کے بارے میں پوچھے
15:19قسمت کا حال معلوم کرے
15:20تو اس پر فرمایا کہ
15:22چالیس راتوں تک
15:23اس کی نماز قبول نہیں کی جائے گی
15:25یعنی یہ وعید رشاد فرمائی ہے
15:27اور دوسرے موقع پر تو یہ فرمایا
15:29کہ کوئی کسی کاہن کے پاس
15:30یا عراف کے پاس ایسے جائے
15:32اور اس کی بات کی تصدیق کرے
15:34تو فَقَدْ قَفَرَ بِمَا اُنزِلَ عَلَى مُحَمَّدْ
15:38تو اس نے تقذیب کی
15:40اس نے جھٹلایا
15:41اس نے انکار کیا
15:42اس چیز کا
15:43کہ جو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:46آپ پر نازل ہوئی
15:47تو اتنی سخت وعیدات
15:48ارشاد فرمائی گئی ہیں
15:50حدیث کے اندر
15:50تو لہذا اس سے بچنا چاہیے
15:52اور اس میں کوئی کسی قسم کی
15:54صداقت نہیں ہے
15:55اور باقی وہ ستاروں نے کیا
15:56تقدیر کی خبر دینی ہے
15:58وہ اقبال نے کہا تھا نا
15:59ستارہ کیا میری تقدیر کی خبر دے گا
16:01وہ خود فراخی افلاق میں ہے
16:04خواروں زبوں
16:05وہ تو خود پابند ہے
16:06اللہ تعالیٰ نے اسے پابند کر رکھا ہے
16:09ستاروں کو
16:09وَشَمْسَا وَالْقَمَرَا وَالنُّجُومَا
16:12مُسَخَّرَاتٍ بِأَمْرِهِ
16:14عَلَى لَهُ الْخَلْقُ وَالْأَمْرِ
16:16اللہ تعالیٰ نے خود قرآن مجید فرقان عمید میں
16:18رشاد فرمائی
16:18اللہ نے پیدا کیا سورج کو
16:20اللہ نے پیدا کیا چاند کو
16:22اور اللہ نے پیدا کیا ستاروں کو
16:24اور یہ سارے کے سارے
16:25اللہ کے حکم کے باندھے ہوئے ہیں
16:27مسخر ہیں
16:28اور اللہ ہی کے لیے پیدا کرنا ہے
16:30تخلیق اللہ ہی کا کام ہے
16:32اور اس میں جو تصرف ہے
16:34جو حکم ہے
16:34وہ بھی اللہ ہی کا نافذ ہے
16:36اللہ ہی تصرف فرماتا ہے
16:37تو ستارے ہوں
16:39یا سورج ہوں
16:39یا چاند ہوں
16:40یہ ساری چیزیں
16:41تو خود حضرت انسان
16:43جو انسان ہے
16:44عالم کبیر جس کو کہا جاتا ہے
16:46والا قد کرمنا بنی آدم
16:48جس کے سر پہ اللہ نے یہ تاج رکھا ہے
16:50کہ ہم نے بنو آدم کو تکریم دی
16:52ہم نے اسے عزت دی ہے
16:54یہ تاج اللہ نے انسانوں کے سر پہ رکھا ہے
16:56انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے
16:58تو یہ سب چیزیں
16:58تو خود انسان کی خدمت کے لیے
17:01پیدا کی گئی ہیں
17:02انسان مخدوم ہے ان چیزوں کا
17:04یہ چیزیں خادم ہیں
17:05تو بہرحال یہ ایسا نہیں ہے
17:07کہ یہ چیزیں مخدوم ہیں
17:09اور انسان ان کا خادم ہے
17:10تو اس طرح کی باتیں کرنا
17:11ستاروں سے قسمت کا حال معلوم کرنے
17:14کی کوشش کرنا
17:15یا یہ دعویٰ کرنا
17:16یہ جائز نہیں ہے
17:17بلکہ اگر اعتقاد ہو
17:19کوئی ان کو مؤثر حقیقی سمجھتا
17:21تو پھر تو بات سیدھی سیدھی کفر تک ہے
17:23لہذا اس سے بچنا چاہیے
17:24اللہ تعالیٰ ہی مؤثر حقیقی ہے
17:26اللہ تعالیٰ ہی فائل حقیقی ہے
17:28اور اللہ تعالیٰ تعالیٰ ہی
17:30ذاتی طور پر غیب کی بات جانتا ہے
17:33غیب کی کلی غیب
17:34اللہ ہی جانتا ہے
17:35اللہ تعالیٰ کسی کو بتائے
17:37اللہ کے بتانے سے غیب اگلے جانتے ہیں
17:40اور اللہ تعالیٰ وہ غیب کا علمتہ فرماتا ہے
17:42اپنے انبیاء کو
17:43اپنے رسولوں کو
17:44اور بعض اوقات
17:45اپنے انبیاء اور رسول کے واسطے سے
17:48بعض اولیاء کو
17:49تو یہ ان کو اللہ تعالیٰ غیب کا علمتہ فرماتا ہے
17:52باقی جو عام لوگ ہیں
17:53وہ اس طرح غیب کا دعویٰ نہیں کر سکتے
17:56ان کے لئے اس طرح کے دعویٰ کی کوئی گنجائش نہیں ہے
17:59بہت شکریہ مفتی صاحب آپ کا
18:01اللہ تعالیٰ ہم سب کو
18:02سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
18:04میں آپ کی سمتہ ہوں گے
18:06علمہ سیدہ امامہ فیاض
18:08دائیں ہاتھ میں کجلی ہو
18:10تو کیا پیسہ آئے گا
18:11اور اگر بائیں ہاتھ میں
18:13کجلی ہو تو پیسہ جائے گا
18:14یا نقصان ہو جائے گا
18:15عوام الناس میں یہ بھی تصور پایا جاتا ہے
18:18کیا کہیے گا
18:19دیکھیں جس طرح ہمارے معاشرے ہیں
18:21بہت سے فوق بلیوز ہیں
18:22اور سپر سٹیشنز رائچ ہیں
18:24حالکہ بے اصل ہیں
18:25ان کشریت سے اور حقیقت سے
18:26کوئی تعلق نہیں ہے
18:27لیکن زمائن جاہلیت سے رائچ ہیں
18:29اور آج تک ان کا تسلسل جاری ہے
18:31انہی میں سے ایک بلیو یہ بھی ہے
18:33کہ اگر دائیں ہاتھ میں
18:34یا ہاتھیلی میں کجلی ہو
18:35تو دولت آئے گی
18:36اور اگر پائیں ہاتھیلی میں کجلی ہوگی
18:38تو مال خرص ہوگا
18:39یا مالی نقصان ہوگا
18:40دیکھیں جہاں تک رزق کا تعلق ہے
18:42تو اس کا بادت
18:43تو اللہ تعالی نے فرمایا ہے
18:44چاہے وہ آسمان میں
18:45اڑتا ہوا پرندہ ہو
18:46دو پاؤں پہ چلنے والا انسان ہو
18:48چار پاؤں پہ چلنے والا جانور ہو
18:50پیٹ کے بلدنگنی والا
18:51کیڑا ہی کیوں نہ ہو
18:53چاہے سمندر میں تیرنے والی
18:55کوئی مخلوق ہے
18:56یہاں تک کہ پتھر کے اندر
18:57جو موجود کیڑا ہے
18:58اس تک بھی اللہ تعالی رزق پہنچاتا ہے
19:00اس طرح سور حوت کی آیت نمبر چھے
19:02میرشاد فرمایا
19:03کہ زمین میں کوئی ایسا نہیں ہے
19:06جس کے رزق کا
19:07ذمہ اللہ تعالی نے اپنے کرم پڑھنا لیا ہو
19:10لہٰذا اس کا ہاتھ کی خجلی سے
19:11ہتیلی سے کوئی تعلق نہیں ہے
19:13اللہ تعالی کی دینے
19:14اسی کا رزق ہے
19:15اس کا وعدہ ہے
19:16زیادہ تک رزق کے بڑھنے
19:17یا گھٹنے کا تعلق ہے
19:18دیکھیں یہ اللہ تعالی کی طرف سے
19:20ایک نعمت ہے
19:20اس کے حوالے سے برشاد فرمایا
19:23قرآن مجید فرقان حمید میں
19:24سور یونس کے اگر آیت نمبر
19:25ایک سوسات میں دیکھیں
19:26مفہومی آیت ارس کر رہی ہوں
19:27کہ اگر اللہ تعالی
19:28تمہیں کوئی آزمائش میں ڈالنا چاہے
19:31تو اس سے اس کی سوا کوئی نہیں نکال سکتا
19:34اسی طرح اگر وہ کوئی
19:35کسی کے لئے بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے
19:37تو اس کی سوا
19:38اس کی فضل کو کوئی روک نہیں سکتا
19:40لہٰذا جب ہاتھ میں
19:41اگر خجلی ہو رہی ہے
19:42تو اگر رزق میں فراوانی دیکھ
19:44تو یہ نہیں سمجھے
19:45کہ میرے ہاتھ میں خجلی ہوئی تھی
19:46اس فرا سے میرے رزق میں برکت ہوئی ہے
19:47برکہ اللہ تعالی کا شکر ادا کریں
19:50اس کے متعلق جو حقوق العباد ہیں
19:52حقوق اللہ ہیں
19:53ان کی ادائی کی جائے
19:54اور اگر رزق میں کمی دیکھ رہے ہیں
19:55تو اپنے گناہوں پر ندامت دیکھیں
19:57اور اس کی بارگاہ میں سخفار کرنا شاہی ہے
20:00جناب نافر مانے کے کام
20:02جو اللہ تعالی کو نراز کر رہے ہیں
20:05یہ بے برکتی کا سبب ضرور بن سکتے ہیں
20:08ایک کالر ہمارے ساتھ ہیں
20:09سلام علیکم
20:12وآلیکم
20:13سلام جبین کیا
20:20آپ دوبارہ کال کر سکتی ہیں بہن
20:22معذرت یہ کال راپ ہو گئی ہے
20:24اچھا میں آپ کی سمتہ ہوں گی
20:25اور ایک اور تصور جس پہ بات کرنے چاہیے
20:29لکی نمبر
20:31یا لکی سٹون
20:33لکی پتھر
20:34لکی کلر
20:35یہ خاص رنگ جو ہے وہ سوٹ کرتا ہے
20:38یا یہ خاص پتھر سوٹ کر رہا ہوتا ہے
20:40اور بعض فیملیز میں
20:42ایسا اعتقاد پایا جاتا ہے
20:44کیا حکم شرع ہوگا
20:46اسلام ایک واضح توحید پر مبنی مذہب ہے
20:49اور بنیادی عقیدہ یہ ہے کہ
20:51نفع اور نقصان کا مالک
20:54یا آپ کو شفا اور بیماری دینے کا جو مالک ہے
20:58وہ اللہ تعالی کی ذات پاک ہیں
21:01لہٰذا لکی نمبر
21:02لکی پتھر
21:03وغیرہ کو اپنی خوش قسمتی
21:05یا بد قسمتی کا سبب سمجھنا
21:07یہ درست نہیں ہے
21:09اور یہ جائز بھی نہیں ہے
21:10بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں
21:11کہ جب سے ہم نے فلان پتھر پہنا
21:14یا فلان پتھر کی رنگ پہنی
21:16تب سے ہمارے گھر میں خوشحالی آ رہی ہے
21:18یا جب سے ہم نے یہ والا کلر پہنا ہے
21:21تب سے میرے سارے کام بہت اچھے ہو رہے ہیں
21:23یا فلان رنگ پہنا
21:24تو میرے سارے کام خراب ہو رہے ہیں
21:27حالانکہ اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں
21:29محصر حقیقی صرف
21:31اور صرف اللہ تبارک و تعالی کی ذات پاک ہے
21:34تاثیر اسی نے رکھی ہے
21:35اگرچہ ایسا ضرور ہے
21:37کہ ظاہری اسباب سے
21:39ہمیں وابستہ کیا ہے
21:40جیسے آگ جلاتی ہے
21:43لیکن اس میں بھی تاثیر صرف
21:44اللہ تبارک و تعالی کی حکم سے ہی ہوتی ہے
21:47یہی وجہ ہے کہ ہم جب حضرت ابراہیم
21:49علیہ السلام کا واقعہ دیکھتے ہیں
21:51تو ہمیں اس کے خلاف بھی ملتا ہے
21:53یعنی وہاں پر آگ نے نہیں جلایا
21:55اگر مادی اشیاء میں ہی تاثیر ہوتی
21:58تو پھر آگ کو جلانا چاہیے تھا
22:00لیکن اس سے ثابت ہوا
22:01کہ تاثیر صرف اور صرف
22:02اللہ تبارک و تعالی کے حکم سے ہی ہوتی ہے
22:05لہذا مادی کوئی بھی شئے ہو
22:07پتھر ہو
22:07لکی نمبر ہو
22:08یا کوئی بھی ہو
22:09اسے اپنی قسمت پر اثر انداز سمجھنا
22:12کہ ہماری قسمت پر اثر انداز ہوتا ہے
22:14تو یہ شرعن درست بھی نہیں ہے
22:16اور یہ جائز بھی نہیں ہے
22:17لہذا اللہ تبارک و تعالی پر
22:19اپنے توقع کو مضبوط رکھنا چاہیے
22:21اور اللہ تبارک و تعالی پر ہی بھروسہ رکھنا چاہیے
22:24فائل حقیقی اور مؤثر حقیقی
22:26صرف اسی کی ہی ذاتیں پاہ
22:27السلام علیکم
22:28میں کالر ہمارے ساتھ ہیں
22:30السلام علیکم
22:31السلام و رحمت اللہ
22:32بہن کیا نام ہے اور کیا پوچھنا چاہتی ہیں
22:34خوش آمدی
22:35میرا نام راحت ہے
22:37اور میں پوچھنا یہ چاہ رہی ہوں
22:39کہ آیتا پوچھتی کا ویرد جو ہے
22:42وہ چوبیس گھنٹوں میں
22:49تعداد میں کیا جا سکتا ہے
22:50میرا دوسرا سوال یہ ہے آپ سے
22:53کہ بچی کا نکاح کیا تھا
22:56اور وہ
22:57رخصتی نہیں ہوئی تھی اس کی
22:58لیکن اس دوران اس لڑکے نے
23:00اس سے یعنی جو تعلقات ہوتے ہیں
23:03اس معنی وہ
23:03تھوڑے بہت اس سے قائم کی ہے
23:05لیکن والدین کو نہیں پتا تھا
23:07اس چیز کا
23:08رخصتی نہ ہو سکتی اور طلاق ہو گئی
23:12یہ بتائیں
23:13یہ بہت بڑا گناہ ہے
23:15کیا ہے یہ گناہ
23:16کیا حکمی شہرہ ہوگا
23:18ایک اور کالر ہمارے ساتھ ہیں
23:20السلام علیکم
23:22کیا نام ہے
23:23کیا سوال کرنا چاہتے ہیں
23:25خوش آمدید
23:25میرا نام زمینہ
23:27جی جمیلہ
23:28میرا سوال ہے
23:28کیا عدت میں عورت
23:29اپنے جیڑ کے بچوں سے
23:31پوتا پوتی سے
23:33مل سکتی ہے
23:35دوبارہ سوال کیجئے
23:37عدت میں
23:38کیا عدت کے اندر عورت
23:39اپنے جیڑ کے
23:41پوتا پوتی سے
23:42مل سکتی ہے
23:43پوتا پوتی سے
23:44جی
23:45ٹھیک ہے
23:45اور دوسرا سوال ہے
23:47میرا
23:47کہ اپنے بہن کے
23:48نوازہ نوازی سے
23:49مل سکتی ہے
23:50اچھا
23:51یہ بھی عدت
23:52کی ہی شرط کے ساتھ ہے
23:53نا
23:54اور تیسوہ میرا
23:55سوال یہ ہے
23:56کہ موبائل پہ
23:57اپنی نام سے
23:58رشتدار عورتوں سے
24:00باتیں کر سکتی ہے
24:01صحیح ہے
24:02ٹھیک ہے
24:05بہت شکریہ
24:06جمیلہ بہن
24:06آپ نے ہمیں کال کی
24:08اور یہ سوال
24:09عدت کے تعلق سے تھا
24:11تو
24:11حضرت آپ سے پوچھیں گے
24:12اور ابھی ہمیں
24:14بریک پہ جانا ہے
24:17جو ہے وہ
24:18ڈوز اور ڈونز
24:19کے تعلق سے
24:20میں چاہوں گے
24:20کہ حضرت صاحب
24:22کلام فرمائیں
24:23بریک کے بعد
24:24اور رخصتی کے
24:25تعلق سے بھی
24:25بہن نے سوال کیا
24:26بہت شکریہ
24:26آپ لوگ کالز کرتے ہیں
24:27اپنے کوئی ریجز
24:28پلیٹ فارم تک
24:29لے کے آتے ہیں
24:29اللہ تبارک و تعالی
24:30ہم سب کو
24:31قرآن و سنت
24:32کی روشنی میں
24:33دین کو سمجھتے
24:34ہوئے
24:35اپنے معاملات
24:36کرنے کی توفیق
24:37سلام علیکم و رحمت اللہ
24:39بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:41سلام علیکم و رحمت اللہ
24:42و برکاتہ
24:43دین اور خواتین میں
24:45خیر مقدم کر رہی ہوں
24:46آپ سب کا
24:47اور بات ہو رہی ہے
24:48جناب قسمت کا حال
24:50اور جسمانی
24:53کہیں پہ
24:53اگر کسی ایریا پہ
24:54کھجلی ہو رہی ہے
24:55کل بھی حضرت صاحب
24:56نے اس تعلق سے بات کی تھی
24:57دائیں ہاتھ میں کھجلی
24:58بائیں ہاتھ میں کھجلی
24:59تو کیا اس سے پیسے کے
25:00آنے جانے کا تعلق ہے
25:01اچھے برے وقت کا تعلق ہے
25:02آپ نے رہنمائی فرمائی تھی
25:04لیکن حضرت میں آج بھی چاہتی ہوں
25:06کیونکہ میرے پاس
25:07سوال موجود ہے
25:07بہنوں نے رہنمائی کی ہے
25:08اور لکی نمبر
25:10بلکہ آج آپ
25:10اس حوالے سے کلام فرمائیں
25:11لکی نمبر
25:12لکی پتھر
25:13لکی سٹون
25:13یا لکی کلر
25:14اس حوالے سے شریع رہنمائی کیا ہے
25:17کل بھی
25:18اس پہ تو بات ہوئی تھی
25:19جی بالکل
25:19ہاتھ میں کھجلی پہ
25:20کہ دائیں ہاتھ میں کھجلی ہو
25:21یا بائیں ہاتھ میں کھجلی ہو
25:23اس کا پیسے آنے
25:24یا جانے کے ساتھ
25:25کوئی تعلق نہیں ہے
25:25پیسے آنے ہیں
25:26تو آنے ہیں
25:27بھلے آپ کے بائیں ہاتھ میں
25:28کھجلی سارا دن ہوتی رہے
25:29پیسے جو ہے وہ
25:31جانے ہیں
25:32تو جانے ہیں
25:32بھلے آپ کے دائیں ہاتھ میں
25:33کھجلی ہوتی رہے سارا دن
25:35تو اس کا کھجلی ہونے سے
25:36ہاتھ سے دائیں
25:38یا بائیں سے کوئی تعلق نہیں ہے
25:39پیسے آنے اور جانے کا تعلق وہی انہی زرائے کے ساتھ ہے
25:42جن زرائے سے پیسے آتے ہیں انہی زرائے سے پیسے آئیں گے
25:45اور جیسے پیسے خرچ ہوتے ہیں تو اسی طرح پیسے خرچ ہوں گے
25:48اس کا کھجری وغیرہ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں
25:50تو یہ ایسی خام خواہ کی تباہم پرستی ہے
25:52دوسری بات جو ہے وہ لکی نمبر یا لکی پتھر وغیرہ
25:56تو دیکھیں یہ پتھروں کو یا عادات کو
25:58اس طرح ان میں کوئی تاثیر ماننا ان کو محصر سمجھنا
26:02یہ تو غیر مسلموں کا طریقہ رہا ہے
26:05غیر مسلموں کا طریقہ تھا وہ پتھروں کے بارے میں خاص قسم کے نظریات رکھتے تھے
26:09اسی طرح آدات بعض نمبر کے بارے میں وہ خاص قسم کے نظریات رکھتے تھے
26:12ہمیں جو ہے وہ ان چیزوں سے روکا گیا ہے ان چیزوں سے معنی کیا گیا ہے
26:16اس طرح کی چیزوں میں کوئی ایسی تاثیرات نہیں ہوتی
26:18کہ جس سے بندہ کوئی غیب کی بات اخذ کر سکے
26:21یا یہ اکس کر سکے کہ یہ جو ہے وہ لکی نمبر ہے
26:24تو بس اب یہ ایسا ہو گئی ہوگا
26:26اللہ کی تقدیر کے اللہ کی مشیعت کے ماتہت ہے
26:29سب کچھ اللہ چاہتا ہے تو ہوتا ہے
26:31چاہے آپ نے لکی نمبر آپ استعمال کرتے رہیں
26:34چاہے آپ لکی پتھر جو ہے
26:36وہ لکی سٹون جو ہے وہ استعمال کرتے رہیں
26:39لیکن اگر اللہ کی تقدیر میں
26:41اللہ کی مشیعت میں آپ کے لیے وہ چیز نہیں ہے
26:43تو وہ نہیں ہوگی
26:44تو اس کا جو ہے لکی نمبر یا لکی سٹون کے ساتھ
27:15no relation
27:16I don't know.
27:46The thing is about conflict
27:49So about this
27:50These issues are
27:53You can't deny this
27:57So that
27:59This has been a huge word?
28:00says Sudho That
28:01there is one Which
28:03we can use Whether
28:06is aMark Number
28:10be aware And
28:11he ego He
28:13is binge
28:15foreign
28:31foreign
28:32foreign
28:32foreign
28:32foreign
28:44foreign
28:45foreign
29:02humad shirk
29:04if someone says this
29:07that I'm very grateful
29:09I have a good feeling
29:10so it's a good thing
29:11this can be released
29:12but this is how many
29:14problems and problems
29:16or some kind of
29:17how to say
29:18that you see
29:19that our house is the place
29:20we need to look at it
29:23our house is the understanding
29:24we need to get our house
29:26we need to make our house
29:27we need to get our house
29:32foreign
30:02is
30:33...
31:02It has a tool that fits the intention.
31:03That was just a tool that tells us,
31:05that just makes it feel like the end of this.
31:08But the idea of the work is done by using the flow of the people that do not do so.
31:15For the work that is done by doing this,
31:17people must be used to use it.
31:19But they have become the work.
31:22This is the way every day the work of the people themselves.
31:25And this is the way human being is killed by man,
31:27they must have been killed by them.
31:37foreign
31:38foreign
31:38foreign
31:38foreign
31:38foreign
31:48foreign
31:49foreign
31:49foreign
31:51Whoever does this comment or doesn't get
31:53good or should I understand it?
31:58If you have a good opinion or a good decision,
31:59if you want a good opinion,
32:00you have a good way to understand it.
32:01There are a lot of issues in the United States.
32:02You have to understand your right if you want to understand it.
32:04The individual who has been getting good
32:05and rug is saying that no matter what the reason
32:09in any situation,
32:11this is still fair.
32:12No matter what he has said,
32:14then I will say it will go.
32:16The rule is not right.
32:18. . . . .
32:48. . . . .
33:19. . . . .
33:49. . . . . . .
34:23. . . .
34:48. . . . . . .
34:54. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
34:55. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
34:55. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
34:58. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
35:02. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
35:02. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
35:05. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
35:05. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
35:06. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
35:06. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
35:10. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
35:12. . .
35:13. . . . .
35:43. . . .
36:17. . . . .
36:42. . . .
36:43Thank you very much.
37:13Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
Comments