- 17 hours ago
- #deenaurkhawateen
- #islamicinformation
- #aryqtv
Deen aur Khawateen - Topic: Durood Shareef Kay Ahkam
Watch All the Episodes ➡️https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie7iHiL4A2kzQei2BBQvI8L&si=45w5745280ipW4k9
Host: Syeda Nida Naseem
Guest: Alima Syeda Umama Fayyaz, Aalima Hareem Numair, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All the Episodes ➡️https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie7iHiL4A2kzQei2BBQvI8L&si=45w5745280ipW4k9
Host: Syeda Nida Naseem
Guest: Alima Syeda Umama Fayyaz, Aalima Hareem Numair, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00ości الحكام اس مسیق خواتین دین کے
00:05کیا خوب ہے کس سلا دین اور خواتین
00:13دین اور خواتین
00:15عneyPER
00:16اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:19بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:20الحمدللہ الذین
00:22هدانا لهذا
00:23وما کننا لنا繼ی لولا
00:27هدان اللہ
00:28اللہم اسفلی علی سیدنا و مولانا محمد عدد ما فی علم اللہ
00:35اسفلات اندائمتم بدوام ملک اللہ
00:38السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:41خواتین کی دینی تربیت اور اصلاح کے تعلق سے
00:45اے آر وائے کیو ٹی وی کی ایمان افروس کافش ہے
00:49جس کا سرنامہ ہے دین اور خواتین
00:52ہمارا بنیادی مقصد
00:53سنف نازق کو ہماری ماں کو بہنوں کو بیٹیوں کو بچیوں کو خاتون خانہ کو
01:00گھروں کی بنیاد اکائی اور بیسک یونٹ
01:05آف دی فیملی کو جناب دین سکھانا ہے
01:08شریعت متحارہ کی بنیادی تعلیمات سیکھے
01:11اور پھر اپنے متعلقین کے رگو پیم اتار دیں
01:15یعنی منتقل بھی تو کرنا ہے نا
01:17اور منتقل کیسے کرے گی صرف کہنے سے تو کام چلتا نہیں ہے
01:20آپ خود بھی ایک پریکٹسنگ مسلم لیڈی بن جائی ہے
01:23جب آپ اچھے کام کیجئے گا
01:25تو بچے فالو کرنا ہی ہے
01:27آج ہم کیا بات کر رہے ہیں
01:29جو موضوع گدشتہ سے پیوستہ ہے
01:31اور ہم بات کر رہے ہیں
01:33ماہ سفر اور تواہمات کے تعلق سے
01:37ماہ سفر ہو
01:38ماہ محرم ہو
01:39یا کوئی بھی مہینہ ہو جناب
01:41کوئی بھی گھڑی ہو
01:41کوئی بھی دن ہو
01:42اس میں تواہم پرستی کرنا
01:45یعنی بدحالی کا کچھ برا ہو جانا
01:47اس طرح کا وہم کرنا
01:49یا تواہمات کو
01:51برے خیالات کو
01:52کونسپس کو
01:54تصورات کو پال لینا
01:55کہیں ایسا نہ ہو جائے
01:56کہیں ویسا نہ ہو جائے
01:58شریعت مطاہرہ
01:59اسے کنڈیم کرتی ہے
02:00سختی سے
02:01مضمت کرتی ہے
02:02فعال لما یرید
02:04حضور نے کل ہمیں سمجھائی ہے یہ بات
02:06کہ حضور جانِ عالم
02:07صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلمہ
02:11پہ جو کتاب اتری ہے
02:13ہم سب کیلئے سرچشمہ ہدایت ہے
02:15سورہ بروج میں اس کا ذکر
02:16اللہ تعالیٰ نے فرما دیا ہے
02:19کہ جو چاہتا ہے اللہ تعالیٰ مفہوم ارز کر رہی ہوں
02:22کرنے والا ہے
02:23وہ جو چاہتا ہے ہو جاتا ہے
02:25اور وہی سب کچھ کرنے والا ہے
02:26تو جب فائل حقیقی
02:28اللہ تعالیٰ معصر حقیقی وہی ہے
02:31شہنشاہ حقیقی وہی ہے
02:33تو پھر اپنا توقع مضبوط کر لیجئے
02:36جو بھی ہوگا
02:37بے اذن اللہ ہوگا
02:38من جانے بے اللہ ہوگا
02:39اور ہم سب نے اسی پر توقع کرنا ہے
02:42اور سفر کا مہینہ ہو
02:44یا کوئی بھی مہینہ ہو
02:45کسی بھی گھڑی کو منحوظ نہیں گرداننا
02:48شادیاں بھی
02:49اگر کوئی اپنے بچوں کی رکھ رہا ہے
02:51تو وہ ڈیٹ سکس کر سکتا ہے
02:52اور جناب مردوں پہ بھی یہ مہینہ
02:54ہم نے کل بات کی بھاری نہیں ہے
02:56اور دیگر اچھے کام بھی
02:58دیگر یعنی منس کی طرح
03:00اس مہینے میں کیے جا سکتے
03:02آج بات کو آگے بڑھاؤں گی
03:03اس کی وجہ تسمیہ کیا ہے
03:04اور زمانہ جاہلیت میں
03:06ماہ سفر کے تعلق سے
03:09جسے سفر المزفر
03:10انفیکٹ کہا جاننا چاہیے
03:11کیا کونسیپٹ تھے
03:13کیا تصورات تھے
03:14تیرہ دیزی کی کیا حقیقت ہے
03:15اور بہت سارے سوالات میرے پاس ہیں
03:17آج میں شامل کروں گی
03:19گاہے گاہے
03:19پہلے میں انٹریوز کروا دوں
03:22اپنی سکولرز کو
03:22میرے ساتھ جو مہمان سکولرز
03:24تشریف رکھتی ہیں
03:25ما شاہ اللہ
03:25تمہا ما شاہ اللہ
03:27میری پہلی مہمان سکولر
03:28کل بھی ہمیں
03:29اس پروگرام میں جوائن کیا تھا
03:31ہم نے تواہمات پہ بات کی تھی
03:32بہت خوبی کے ساتھ
03:33بولنا جانتی ہیں
03:34میسیج کو
03:35ڈیلیور کرنا جانتی ہیں
03:36شریعت مطاہرہ کی
03:37تعلیمات پہ
03:38نگاہ بھی اچھی رکھتی ہیں
03:40عالمہ سیدہ
03:41امامہ فیاد
03:42سلام عرض کر رہی ہوں
03:43السلام علیکم
03:45ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:46علیکم السلام
03:47ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:48خیریہ سیو بین
03:49اللہ آپ کو سلامت رکھے
03:51اور آپ کے علم و عمل
03:53میں برکتیں عطا فرمائے
03:54اور حسن نیت
03:55اور اخلاص کے ساتھ
03:56دین کی خدمت کرو
03:57اس دعا کے ساتھ
03:58میری اگلی میمان
03:59ماشاءاللہ
03:59ثمہ ماشاءاللہ
04:00پہلی بار جوائن کرنی ہے
04:02میری عادت ہے
04:02کہ میں موٹیویٹ کرتی ہوں
04:04نئی سکولرز کو
04:05تو میں ان کے لیے بھی دعا گو ہوں
04:07اللہ تبارک و تعالی
04:08ان سے بھرپور خدمت بھی لے
04:10اور یہ حسن نیت کے ساتھ
04:12اخلاص کے ساتھ
04:13آج اپنا پیغام بھی ڈلیور کریں
04:15اور شہیت متوہرہ کی تعلیمات
04:17کو میری بہنوں تک پہنچائیں
04:18دین اور خواتین
04:20اور ہم یہاں پہ
04:21ظاہر خواتین ہی کے لیے
04:22یہ پروگرام کر رہے ہیں
04:23لیکن ابھی مزید بات کو
04:25آگے بڑھائیں گے
04:25پہلے ان کا نام لے لیتے ہیں
04:26عالمہ حریم نمیر
04:29ہمیں جوائن کر رہی ہیں
04:30السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:35حریم کیسی ہے
04:36اللہ آپ کو سلامت رکھے
04:38دعا گویں آپ کے لیے
04:39ہمارے پروگرام کا
04:40مستقل قلیبی اور بنیادی حصہ
04:43ہمارے منٹو
04:44ہمارے شیخ
04:46ہمارے بڑے
04:47ما شاء اللہ
04:48تمہ ما شاء اللہ
04:49خیر کے ساتھ بولا جانتے ہیں
04:51نفع بخش گفتگو فرماتے ہیں
04:53فیض بخش ہے
04:54فیض گستر ہے
04:55فیض رسا ہے
04:56شیخ الحدیث
04:57مفتی محمد
04:58آحسن نوید خان نیازی
05:00دامت فیودہم
05:01آن بی پر براہ راست
05:02ہمارے رہنمائی فرما رہے ہیں
05:03سلام
05:04ارز کر رہی ہوں
05:05السلام علیکم
05:06ورحمت اللہ
05:07وبرکاتہ
05:08وعالیکم
05:08السلام
05:09ورحمت اللہ
05:10وبرکاتہ
05:10مزاج
05:11مزاج
05:11مائیوں
05:12الحمدللہ
05:12رب العالمين
05:13ما شاء اللہ
05:14آپ کی اجازت سے
05:15بقاعدہ سوالات کا
05:16سلسلہ شروع کر رہی ہے
05:17اللہ کا نام لے کے شروع کیجئے
05:18بسم اللہ
05:20الرحمن
05:20الرحیم
05:21جی
05:21عالمہ سیدہ
05:22امامہ فیاض
05:23ماہ
05:24سفر کی وجہ
05:25تسمیہ
05:26بیان کیجئے
05:28بسم اللہ
05:29الرحمن الرحیم
05:31ماہ سفر
05:31اسلامی اعتبار سے
05:33سال کا دوسرا
05:33مہینہ ہے
05:34اور لفظ سفر
05:35عربی زبان
05:36کا لفظ ہے
05:36جو کہ تین
05:37حروف کا مجموع ہے
05:38سواد
05:39فا اور را
05:39لکشنری میں
05:40تو ان کے بہت سے
05:41معانی ہے
05:41ایک معانی ہے
05:42اس کا خالی ہونا
05:43جہاں تک
05:44اس کی وجہ
05:45تسمیہ کا
05:45تعلق ہے
05:46تو اس کی وجہ
05:47تسمیہ
05:48یہ بیان کی جاتی ہے
05:49کہ عرب
05:49لوگوں کے گھر
05:50اس مہینے میں
05:51خالی ہو جایا کرتے تھے
05:53چونکہ
05:53سفر سے پہلے
05:54تین حرمت
05:55حرمت والے
05:56چار مہینوں میں
05:56سے تین مہینے آتے ہیں
05:57زلقد
05:58زلحج اور محرم
05:59تو محرم کے
06:00اختتام پر ہی
06:01سفر اسٹارٹ ہوتا تھا
06:03اب ان تین مہینوں میں
06:05اور باقی حرمت والے
06:07مہینوں میں
06:07ان کے لیے
06:07مذہبی طور پر
06:08لڑائی کرنا
06:09منا تھا
06:10اسی طرح انہیں
06:11مذہبی عبادات کے لیے
06:19اس حساب سے
06:20ان کے گھر
06:20خالی ہو جائے کرتے تھے
06:21تو اس مہینے کو
06:22سفر کا نام دیا گیا
06:23ہم سفر کے ساتھ
06:24مذہبی اور خیر
06:25کے لفظ استعمال کرتے ہیں
06:26اور کہتے ہیں
06:27سفر المذہبی
06:28سفر الخیر
06:29اس طرح آپ نے ذکر کیا
06:30اور مذہبی کے معنی ہے
06:32کامیابی اور کامرانی
06:33خیر کے معنی ہے
06:34نیکی اور بھلائی
06:35چونکہ
06:36معنی جاہلیت میں
06:37سفر کے اعتبار سے
06:38بہت سے تواہمات تھے
06:39جن کا آج تک
06:41کچھ مثالیں
06:41ہمارے معاشرے میں ملتی ہیں
06:42اور یہ سلسلہ جاری ہے
06:43ساری ہے
06:44لہٰذا اس لیے
06:45سفر کو
06:46صرف سفر نہیں
06:46بلکہ سفر المذہبی
06:47کہا جاتا ہے
06:48سفر الخیر
06:48کہا جاتا ہے
06:49تاکہ
06:50یہ معنی زیان مناسے ہو
06:51کہ یہ مہینہ
06:52نحوصف والا شر
06:53اور آفت والا نہیں ہے
06:55بلکہ آفیت والا ہے
06:56اور کامیابی
06:57اور کامرانی والا ہے
06:59کیا بات ہے
07:00یعنی
07:00آفیت والا مہینہ ہے
07:10آلما حریم نمیر
07:12اور مجھے یہ بتاؤ
07:13کہ بہن نے
07:14زمدن زکر بھی کیا
07:15زمانہ جاہیت میں
07:17جو تصورات تھے
07:19جو کانسپٹس تھے
07:20لوگوں کے
07:20ماہ سفر کے تعلق سے
07:22اس پہ کلام کیجئے
07:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:27صل اللہ علیہ حبیبی
07:28محمد و علیہ وآسحابی
07:30وسلم
07:31ماہ سفر و المظفر سے متعلق
07:33بہت سے
07:35تواہمات لوگوں کے
07:37درمیان رائج ہیں
07:38اور زمانہ جاہیت میں بھی
07:40اس قسم کے خیالات پائے جاتے تھے
07:42باطل نظریات پائے جاتے تھے
07:44جس کی وجہ سے وہ اسے
07:46منحوس تصور کرتے تھے
07:48علامہ بدر الدین
07:49اینی رحمت اللہ تعالیٰ
07:51لے فرماتے ہیں
07:51زمانہ جاہیت میں
07:53یعنی اسلام سے پہلے
07:54ماہ سفر کے متعلق
07:56لوگ کی گوان کرتے تھے
07:58کہ اس میں مصیبتیں
07:59اور آفتیں
07:59زیادہ ہوتی ہیں
08:01تو اسی وجہ سے وہ لوگ
08:02ماہ سفر کو
08:03منحوس خیال کرتے تھے
08:05نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:08نے ان کے اس باطل نظریے
08:10کو رد کرتے ہوئے
08:11ارشاد فرمایا
08:12لا سفرہ
08:13کہ سفر کچھ نہیں ہے
08:15اور اس حدیث پاک کی
08:17اشارہ کرتے ہوئے
08:18حضرت علامہ مولانا
08:19شاہ عبدالحق
08:20مہدد تحلوی
08:21رحمت اللہ تعالیٰ
08:23لے لکھتے ہیں
08:23کہ عوام اسے
08:24یعنی ماہ سفر کے مہینے
08:26کو بلاؤ
08:27آفتوں
08:28اور مصیبتوں کے
08:29نازل ہونے کا وقت
08:30قرار دیتے ہیں
08:35اچھا زمانے جاہلیت کے ساتھ
08:36آج اس ترقی آفتہ دور میں بھی
08:39اس قسم کے خیالات
08:40جو ہیں
08:40کہ ختم نہیں ہوئے
08:41باطل نظریات
08:43ابھی بھی لوگ کے درمیان پائے جاتے ہیں
08:44جیسے ہی سفر المظفر کے
08:46مہینے کی آمد ہوتی ہے
08:47تو اس قسم کے
08:50جاہل آنا
08:50جو نظریات ہیں
08:52وہ پھیلانے شروع ہو جاتے ہیں
08:54پھیلنا شروع ہو جاتے ہیں
08:55جیسے کہ
08:56اس مہینے میں کاروبار نہیں کرنا چاہیے
08:58شدید نقصان کا اندیشہ ہے
08:59اور بچیوں کی شادی
09:01رخصتی نہیں کرتے
09:02شادی بھی آئے کے معاملات نہیں کرتے
09:04کہ گھر برباد ہو جائیں گے
09:05لیکن اگر دیکھا جائے
09:07تاریخ کو دیکھیں
09:08تو اسی بابرکت
09:09مہینے میں
09:10سب سے کامیاب
09:12جوڑے کی شادی ہوئی ہے
09:14وہ حضرت علی المرتضہ
09:15رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:16حضرت فاطمہ
09:17تو زہرہ
09:18رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:19ان کی شادی کتنی کامیاب ہے
09:20اور اسی طرح
09:23یہ بھی خیال کیا جاتا ہے
09:24کہ
09:25اس میں سفر نہیں کرنا چاہیے
09:27کہ
09:27ایکسیڈنٹ کا اندیشہ ہے
09:29اور
09:30اس مہینے میں
09:32گھر سے عام دورف میں بھی
09:33کمی کر دیتے ہیں
09:34اس گمان کے ساتھ
09:34کے آفتیں نازل ہو رہی ہیں
09:36اس قسم کے
09:37اور بھی
09:38بہت سارے کام ہیں
09:39جسے لوگ
09:40کرنے سے پرہیز کرتے ہیں
09:41لیکن ان کی شریعت میں
09:42کوئی حقیقت نہیں ہے
09:44یہ سب باطل عقیدہ ہے
09:45اور
09:47اگر
09:48ہم
09:49کسی کو اس میں مبتلا دیکھے ہیں
09:51تو ہمیں چاہیے
09:52کہ ہم اس سے
09:53روک ہیں
09:54حضور علیہ السلام نے فرمایا
09:56کہ
09:58منحوس
09:59اگر کوئی چیز ہوتی
10:00تو وہ عورت
10:01گھر
10:01یا گھوڑا ہوتی
10:03اچھا
10:04یہاں پہ
10:04یہ
10:05بتانا مقصود نہیں ہے
10:06کہ
10:07یہ جو
10:08چیزیں حضور علیہ السلام
10:09نے ذکر کی ہیں
10:10یہ صرف ایک
10:11جاہلانہ
10:12جو نظریہ ہے
10:13اہل جاہلیت کا
10:14جو
10:15نظریہ تھا
10:16اس کو باطل کرنے کے لئے
10:17آپ علیہ السلام نے فرمایا
10:18جبکہ اگر
10:19عورت کو دیکھا جائے
10:20تو اگر وہ
10:21ایک ماں ہے
10:22تو اپنی اولاد کے لئے
10:23جنت ہے
10:23تکریم بھی تو
10:24عورت کو
10:25اسلام نہیں دی
10:26نا
10:26بات ہوگی
10:27اللہ پاگا آپ کو
10:29سلامت رکھے
10:29سب میں آپ کی سمتہ ہوں گی
10:30ماہ سفر کی وجہ
10:31تسمیہ
10:32اور
10:33زمانہ جاہلیت میں
10:34کیا تصورات
10:35وہ پائی جاتے تھے
10:36بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:38صلی اللہ علیہ حبیبہ
10:39محمد وعالی آلہ
10:41وصحابہ
10:41مبارک و سلم
10:43دیکھیں جہاں تک
10:44سفر کی وجہ
10:44تسمیہ کی بات ہے
10:45تو سفر کا
10:46معنی ہوتا ہے
10:47خالی ہونا
10:48اس سفر کو
10:48سفر اس لیے
10:49کہا کرتے تھے
10:50رام یہ اس لیے
10:51رکھا گیا
10:51اس کا کیونکہ
10:52زمانہ جاہلیت میں
10:54یہ رواج تھا
10:54لوگوں کا
10:55کہ وہ جب
10:55محرم کا مہینہ
10:56ختم ہوتا تھا
10:57تو اب وہ
10:58سفر کے مہینے میں
10:59گھر سے باہر نکلتے تھے
11:00سفر کرتے تھے
11:01سین فار آ والا سفر
11:03یعنی ٹریولنگ
11:04جو ہے
11:05یا آپ نے
11:06وہ ٹریولنگ
11:07جب کرتے تھے
11:08اس کے لیے
11:08تو جب
11:09ظاہری بات ہے
11:10لوگ جب
11:10بڑی تعداد میں
11:11سفر کریں گے
11:12تو پیچھے ان کے
11:13جو گھر ہیں
11:14وہ خالی ہو جائیں گے
11:15اس وجہ سے
11:16اس مہینے کا
11:16نام سفر پڑا
11:17کہ اس مہینے میں
11:18لوگوں کے گھر
11:19خالی ہو جاتے ہیں
11:20مردوں سے
11:20کہ مرد جو ہے
11:21وہ چلے جاتے ہیں
11:22باہر سفر کرتے ہیں
11:23کیونکہ محرم کے
11:24مہینے میں
11:24وہ زیادہ
11:25سفر نہیں کرتے تھے
11:26سفر کے مہینے میں
11:27وہ سفر کرتے تھے
11:28ایک
11:29دوسری وجہ یہ ہے
11:30کہ چونکہ
11:30محرم کے مہینے میں
11:32کی حرمت کا
11:32وہ خیال کرتے تھے
11:33کہ محرم کے مہینے
11:34کے اندر لڑائی جھگڑا
11:35منع ہے
11:36کتال کی جات نہیں ہے
11:37جنگ و جدال کی جات نہیں ہے
11:38وہ قبائلی لوگ تھے
11:39جنگ جو تھے
11:40ویریئرز تھے
11:41تو وہ کیا کرتے تھے
11:42وہ بھی
11:43لڑائی جو ہے
11:43وہ محرم میں نہیں کرتے تو اب وہ سفر کے مہینے میں لڑائی وغیرہ کرتے تھے
11:47اس کے لیے بھار نکلتے تھے جس کی وجہ سے پیچھے گھر بھی خالی ہو جاتے تھے
11:51اور دوسرا جس کے ساتھ وہ لڑائی کر رہے ہیں
11:53فریق کے ساتھ فریق کے مخالف جو ہے
11:55جو ان کا فریق مقابل ہے اس کے ساتھ بڑی جو لڑائی ہوتی تھی
11:59اس لڑائی میں وہ ان کو بے سرو سامان کر دیتے تھے
12:02یعنی انہیں بھی خالی کر دیا ساد و سامان ان کا جو ہے وہ
12:05کتل و غارت ہوئی لوٹ مار ہوئی ذاری بات ہے وہ خالی ہو گئے ساد و سامان سے
12:08اس وجہ سے اس کا نام سفر پڑا
12:12گھر خالی ہونے کی وجہ سے
12:13اسی طرح جو ہے وہ تجارت وغیرہ جو کرتے تھے
12:16تجارت کے لیے بھی وہ سفر کرتے تھے
12:18یعنی سفر ان کا صرف جنگو جدال کے لیے نہیں ہوتا تھا
12:20تجارت کے لیے بھی ہوتا تھا
12:21اور دیگر مقاصد کے لیے بھی ہوتا تھا
12:24تو جو ان کے سفر کی وجہ سے مردوں سے گھر خالی ہو جاتے تھے
12:28As a basis as a name is a A-Is-It-It-It-It-It-It-It-It-It-It
12:33-It-It-It-It-It-It-It-It-It-It-Okay-It-It-It-It-It-It-It-It-It
12:35-It-It-It-It-It-I-It-It-It-It-It-It-It-It-It-It-It-It-It-It
12:37-It-ips-It-It-It-It-It-It-It-It-It-It-It-It-It-It-It-It- aa
12:38- anymore-s PIH-I-It-It-It-It-It- начал Kat terms of since the country- фильм
12:39-It-It-It-It-It-A-It-It-and-It means that is the name of 자 Lazarin Dadated
12:57so if we will not have to do it because if we will not have to do it
13:00we will have to be a reward
13:01is it
13:03it had to be
13:04one thing that we have to do it
13:05that the war of theNE is
13:07which is the same thing
13:07that the year
13:08the war of the war
13:09was going to happen
13:10which was the whole fight
13:11that the war of the war
13:13was allowed to be
13:23. . . .
13:53That's what we're talking about.
14:23And now you have to explain that it is a excellent speaker.
14:27Yes, I did.
14:28So I was telling you that in the second, there is two terms of two terms.
14:32First, one is the one that he can be used to two terms.
14:36They have to get rid of him.
14:36So when he did, he was given to him,
14:36He had to get rid of him.
14:42So, he had to do that.
14:44He just announced that this one day he could be used to work.
14:47Then he said, he could sit on the mountain.
14:49Now, he sat right there.
14:52through the mhinnon ki tadaad ya mhinnon ki ginti
14:54toh is pay bhi unki madhmat ki ga hi
14:55Quran-i-majid, ferekan ameed min Allah, tawarak abha taala
14:58ni, is pay bhi unki
15:00shanaat or kabaht ko wazir firmaya
15:02or is ko bhi ziyada fil kufr se
15:03tabir firmaya, ki unka mhinnon
15:06ko is tarah aage pichhe karna, ya kufr
15:07mein edafah hai, pher dousari
15:09wajah, mein ne zikr ki, ke woh manhous
15:11semajtate the, safr ke mhinnhe ko, to safr
15:13ke mhinnhe ko manhous semaj ke, kuchh
15:15nye kam karne se, woh baz rheitte the
15:17ke nye kam is me nye karna, nye
15:18nye chiz nye kharidni, tijarat nye karni
15:21ya nikahab gara nye karna, koji bhi
15:23nye kam karne se, buchte the, sab to
15:25aise nye the, lekin eek tadaad thi, joh
15:27is tarah ka nadriya bhi rakti thi, uski
15:29bhi islam nye madhmat formai, formaja
15:31gaya ki, kishi chiz mein bhi nuhust
15:32nyeh, Allah ke mahabub sallallahu
15:34alayhi wa sallam nyeh, sarahtan iska
15:36inkar furmaya, aapne furmaya, la adwa
15:39wala haamata wala safara
15:41safr koji chiz nyeh, ab safr koji
15:43chiz nyeh, to iski mختلف tashrihat
15:45ein, unne se eek tashrih yeh bhi hai,
15:46que safr ke mhineh mein nuhust koji
15:48chiz nyeh, koji nuhust
15:50ismeh nyeh, belkhe nuhust mutlakaan
15:52kishi bhi chiz mein nyeh, nuhust
15:54صرف اور صرف معاسi mein hai, gunaah
15:56mein hai, gunaah hootay hootay hootay hootay hootay
15:59hi magu nahoos jeh
16:08nyah not Si , baki kishi chiz
16:14mein koji nuhust ka t servur
16:34So if we are poaching sin here, we will be trailing on the same thing.
17:07ڈاکیتا ہے
17:09I think that it is a way to observe it.
17:41and so on
18:09...
18:10...
18:12Nah Iiaranup means nothing.
18:42or
18:42which
18:42would
18:43be
18:43good
18:43good
18:43good
18:49That
18:49the
18:49So I want to say that there should be nepal to the regime that the image comes from our country.
19:20Assalamualaikum
19:21Assalamualaikum
19:22Assalamualaikum
19:23Due to soar
19:24If you have 4ữa questions
19:28And 3rd and 4th
19:30And 3rd and 4th
19:31Then how can you
19:33What about
19:35If you have 5 messages
19:38If you have 9 messages
19:39And you also have 7 messages
19:40And you have 8 messages
19:43And then you have 7 messages
19:45As we have 7 messages
19:49Or we have 8 messages
19:49What do you want to say?
20:19ڈی وی سیٹس پر دیکھ رہی ہیں
20:21انہیں ڈائل کیجئے
20:23جو بھی گجر آپ کے پاس ہے
20:25اور اپنی کوئری اس پلیٹ فارم تک لے کے آئیے
20:27انشاءاللہ عزبزل
20:28ہمارے حضرت صاحب آپ کے سوالات کا
20:31قرآن و سنت کی روشنی میں جواب دیں گے
20:33نفع بخش اور مکمل مدلل
20:35میں آپ کے سمتار ہوں
20:36تیرہ تیزی کی کیا حقیقت ہے
20:39دیکھیں ویسے تو عوام ناس میں
20:41سفر مزفر کے حوالے سے بہت سے
20:43باطل اقائد اور تواہمات مشہور ہیں
20:45انہی میں سے ایک یہ وہم ہے
20:47تیرہ تیزی کا
20:47اب اس کے حوالے سے دو کانسپٹ ہیں
20:49ان کی دو وجوہاتیں جو عوام میں بہت مشہور ہیں
20:52ایک بات تو یہ ہے کہ سفر کے شروع کے تیرہ دن
20:55یعنی سفر کی پہلی تاریخ سے لے کر
20:57تیرہ تاریخ تک
20:58ان دنوں کو بہت ہی زیادہ منحوس سمجھا جاتا ہے
21:01خاص طور پر خواتین یہ وہم بہت پایا جاتا ہے
21:03اور کہتے ہیں کہ اس میں کوئی نیا کام نہ کریں
21:05کاروبار نہ کریں
21:06شادی بیان نہ کریں
21:07سفر نہ کریں
21:07تو اس مناسبت سے اسے تیرہ تیزی کہا جاتا ہے
21:11کبھی پورے مہینے کوئی
21:13تیزی کا مہینہ کہتے ہیں
21:14اور تیرہ تیزی کا مہینہ بھی کہا جاتا ہے
21:16دوسرا ایک کال جو ملتا ہے عوام میں وہ یہ بھی ہے
21:18کہ چونکہ نبی کریم عالی صلیمات کا جو
21:23مرز وصال تھا
21:24وہ شروع ہوا تھا سفر میں
21:25اور اس کا دورانیاں تھا تیرہ دن
21:28مشہور روایت کے مطابق
21:29تو لوگوں نے یہ وہم پالیا ہے
21:30کہ چونکہ اللہ کے نبی عالی صلیمات
21:33اس مہینے میں عالی ہوئے تھے
21:34لہٰذا یہ مہینہ تمام لوگوں کے لئے
21:36سخت اور شدید ہے
21:37اور اس میں آفاد و بلیات نازل ہوتی ہیں
21:40حالکہ اللہ تبارک و تعالی نے
21:42جب کوئی آزمائش اس پر نازل کرنی ہو
21:44اس کے لئے کوئی خاص دن خاص کڑی
21:46خاص مہینہ مختص نہیں ہے
21:47پھر اس تاریخ میں لوگ چھولے
21:49اوبال کر بانتے ہیں
21:50چوری بنا کر بانتے ہیں
21:51جس کے عالی صلیم نے کل تفصیلا گفتگو کی تھی
21:54اصل میں جو نحوست ہے
21:55جیسے فرمایا گیا کہ گناہوں کی ہے
21:57لہٰذا تاریخ سے نہیں
21:59کسی مہینے سے نہیں
22:00بلکہ گناہوں سے ڈڑنا چاہیے
22:01اور نحوست جو اصل ہے
22:03گناہوں کی
22:04اس سے خوف کرنا چاہیے
22:05اور اللہ تبارک و تعالی کا خوف ہونا چاہیے
22:08جناب جو ہمارے معاصی ہیں
22:10جو گناہ ہیں
22:12نحوست جو ہے وہ ان میں ہیں
22:13اور ان سے بچنا چاہیے
22:16میں آپ کے سامت آتی ہوں
22:17آخری بد کی کیا حقیقت ہے
22:19ابتدائی تیرہ تاریخوں کے راوہ سفر کی
22:21آخری بد کے حوالے سے بھی
22:23بہت سے غلط باتیں پائی جاتی ہیں
22:24ایک تو یہ کہ اس میں
22:26حضور علی صلی اللہ علیہ وسلم نے
22:28شفایاب ہوئے
22:29اور سیر کیلئے تشریف لے کے گئے
22:31تو یہ نظریہ بلکل خلاف واقع ہے
22:34ایسا کچھ نہیں ہوا تھا
22:35بلکہ ان دنوں حضور علیہ وسلم کا مرض
22:38اور شدت اختیار کر گیا تھا
22:40اور اسی میں حضور علیہ وسلم کا
22:42وصال زاہری ہوا
22:44اور اس طرح
22:46یہ بھی کونسپٹ اس میں پایا جاتا ہے
22:48کہ روز بلائیں اترتی ہیں
22:52تو یہ بھی جاہلانہ تصور ہے
22:54اس کی کوئی حقیقت نہیں ہے
22:55اصل جو نحوست ہوتی ہے
22:58وہ گناہوں کی ہوتی ہے
22:59اگر جس وقت میں
23:00بندہ اللہ تبارک وطالعہ کی
23:02اطاعت اور فرما برداری میں مشکول ہے
23:04تو وہ وقت اس کے لئے برکت والا ہے
23:06وہ مبارک وقت ہے
23:07اور جس وقت میں بندہ
23:09اپنے رب کی نافرمانی میں مشکول ہے
23:11اس کی نافرمانی کر رہے
23:12تو وہ اس کے لئے منحوس ہے
23:13تو دراصل
23:14نحوست اللہ تبارک وطالعہ کی
23:16نافرمانی میں ہے
23:17نہ کہ کسی اور چیز میں
23:19کیا بات ہے
23:20بے شک بہترین میسیج
23:21نحوست دراصل
23:22اللہ تبارک وطالعہ کی
23:24نافرمانی کے کاموں میں ہے
23:26حضور آپ کے سمدار ہیں
23:27ایک روایت پیش کی جاتی ہے
23:29کہ جس نے
23:30ماہ سفر کے ختم ہونے کی
23:34خوشخبری دی
23:34میں اسے جنت کی بشارت دوں گا
23:36اس روایت کی کیا حقیقت ہے
23:38اور بہنوں نے جو کلام کیا
23:39تیرہ تیزی کی کیا حقیقت ہے
23:41آخری بد کی کیا حقیقت ہے
23:42میں چاہتی ہوں آپ کلام فرما
23:43دیکھیں جو ہے
23:44وہ تیرہ تیزی کی بات بھی ہو گئی
23:46اور آخری بد کی بات بھی ہو گئی
23:47کلام تقریباً ہو گیا
23:48مسائر حاصل
23:49بس یہ ہے
23:50کہ یہ جو نحوست کا تصور ہے
23:52بنیادی طور پر
23:53تو نحوست کا تصور
23:54اسلامی ہے ہی نہیں
23:55یہ کفار کا طریقہ رہا ہے
23:57ہر دور میں
23:59حضور جانے عالم
24:00صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
24:01کے زمانے میں بھی
24:02کسی بھی چیز سے
24:03اس طرح بدشگونی لینا
24:05اور ان میں نحوست کا اعتقاد
24:07رکھنا یہ کفار کا طریقہ تھا
24:08سرکار عیسیت و سام سے
24:09پہلے بھی یہ کفار کا طریقہ تھا
24:11پچھلے جو انبیاء کرام علیہ وسلم تھے
24:13ان کے ساتھ بھی کفار نے
24:15اسی طرح کی گفتگو کر رکھی ہے
24:16جس کو قرآن مجید فرقان عمید میں
24:18اللہ تعالیٰ نے بیان بھی فرمایا
24:20کہ وہ کفار یہ کہا کرتے تھے
24:22بدشگونی لیتے تھے
24:24تو اس کے بعد کہتے تھے
24:25نحوست کا لفظ منصوب کرتے تھے
24:28بعض اوقات انبیاء کرام علیہ وسلم کے لیے
24:30تو جو جواب میں پھر فرمایا جاتا تھا
24:32کہ تمہاری نحوست تمہارے اپنے ساتھ ہے
24:34اس کا تعلق اس کے ساتھ نہیں ہے
24:36انبیاء کے ساتھ
24:37یا دین کے ساتھ نہیں ہے
24:39تمہارے اپنے افعال کے ساتھ ہے
24:41تو یہ شروع سے ہی کفار کا طریقہ رہا ہے
24:43اور آج بھی یہ کفار کا طریقہ ہے
24:46آج بھی آپ دیکھئے
24:47کہ یہ جتنی بدشگونی کی چیزیں ہوتی ہیں
24:49غیر مسلموں میں
24:50اس کا جو ہے وہ رواج زیادہ ہے
24:52یہاں تک کہ وہ غیر مسلم کے
24:54جو بڑے پڑے لکھے شمار ہوتے ہیں
24:55یورپ وغیرہ میں
24:56وہاں بھی آپ دیکھئے
24:57یورپ کے اندر بھی
24:58تیرہ کا عدد وہ آج بھی منحو سمجھتے ہیں
25:01تو کتنی جگہیں ایسی ہیں
25:02آپ جائیں گے
25:03لفٹ ہے
25:03الیویٹر ہے
25:05بارہ کے بعد چودہ ہوگا
25:06تھرٹین نہیں ہوگا
25:07آپ ہسپیٹل میں گئے
25:08بیڈ ہے
25:09بارہ نمبر ہے
25:10تیرہ نمبر بیڈ نہیں ہے
25:11تھرٹین نہیں ہے
25:12کئی جگہوں پر یعنی ایسا ہے
25:13کہ وہ لوگ تیرہ کے عدد کو
25:16خاص تیرہ کے حنصے کو
25:17وہ منحو سمجھتے ہیں
25:19تو اسے استعمال ہی نہیں کرتے سرے سے
25:21تو ٹویلو کے بعد فورٹین
25:22تھرٹین سرے سے ہوتا ہی نہیں ہے
25:24تو ماضی میں بھی یہ غیر مسلموں کا ہی
25:26طریقہ اور شعار رہا
25:27اور آج بھی یہ غیر مسلموں کا
25:29طریقہ اور شعار ہے
25:30مسلمانوں کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے
25:32تو اگر کوئی مسلمان
25:33مسلمان ہوتے ہوئے
25:34بدشگونی لے رہا ہو
25:35کسی بھی چیز سے لے رہا ہو
25:36تو یہ اس کا بدشگونی لینا
25:38درست تو ہے ہی نہیں
25:39لیکن یہ سوالیہ نشان بھی ہے
25:41کہ وہ کتنا دور ہے
25:42اپنے دین سے
25:43اور کتنا کفار کے طریقوں سے قریب ہو گیا
25:46کہ یہ طریقہ تو کفار کا تھا
25:48وہ ان طریقوں میں مبتلا ہو گیا ہے
25:56بہت شکریہ مفتی صاحب آپ کا
25:58بدشگونی لینا کفار کا طریقہ ہے
26:01ہم سب کو اس سے بچنا چاہیے
26:03کال شامل کر رہے ہیں
26:04پھر بریک شامل کریں گے
26:05السلام علیکم ورحمت اللہ
26:08السلام علیکم
26:09ورحمت اللہ
26:10جی پیارے بہن کیا نام ہے
26:12میرا نام نائمہ ہے
26:13جی نائمہ
26:13میں لکیفہ بات جارہ سے بل رہی ہوں
26:15جی نائمہ
26:16ویلکم کرتے ہیں
26:16سوال کیجئے بہن
26:18میرا سوال یہ ہے
26:19کیا نام ہے
26:21یہ سبر کا مہینہ شروع ہے
26:23اس میں جو سورہ مقبل پڑی جاتی ہے
26:25جی جی
26:26وہ کسی دفعہ پڑی جاتی ہے
26:28ٹھیک ہے
26:30بہت شکریہ
26:31اپنی زبانوں کو
26:33درود پاک سے اتر رکھئے
26:35بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:38السلام علیکم ورحمت اللہ
26:40وبرکاتہ دین اور خواتین
26:42میں آپ کا خیر مقدم کرتے ہیں
26:43جناب
26:44سفر المظفر کا آغاز
26:47ہوا چاہتا ہے
26:48اور
26:48ماشاء اللہ تمہ ماشاء اللہ
26:50ہم سب دین سیکھ رہے ہیں
26:52میری بہنیں دین سیکھ رہی ہیں
26:54کسی چیز کو
26:55کسی دن کو
26:57کسی گھڑی کو منحوس سمجھنا
26:59ان تمام تصورات کی
27:00اسلام جو ہے
27:01وہ سختی سے مضمت کرتا ہے
27:03اس پہ بات ہو رہی ہے
27:05ماہ سفر کو
27:06آفات و بلیجات کے نزول کا مہینہ سمجھنا
27:09غلط ہے
27:10اسلام مضمت کرتا ہے
27:11اس پہ بات ہو رہی ہے
27:12اور ہم سب کو
27:14اللہ تبارک و تعالی ہی پہ
27:15توقع رکھنا چاہیے
27:18ان ایوری سرکمسٹینسز
27:20تو اس پہ بھی بات ہو رہی ہے
27:21اور
27:22حضرت صاحب ہمارے ساتھ موجود ہے
27:24آلی بات ہمارے ساتھ
27:25آن ڈی سیٹ موجود ہے
27:26حضرت صاحب آپ کے بات مکمل ہو گئی تھی
27:27جی جی
27:28میں آپ کے سامت آ رہی ہوں
27:29عالمہ سیدہ عمامہ فیاض
27:31روایت ایک ایک پیش کی جاتی ہے
27:33کہ جس نے
27:33ماہ سفر کے ختم ہونے کی خوش خبری دی
27:37اسے جنت کی بشارت دوں گا
27:39اور حضور جانے عالم سے بھی
27:40بعض لوگ اسے منصوب کر رہے ہوتے ہیں
27:41اس روایت کی کیا حقیقت ہے
27:43دیکھیں
27:44ماہ سفر کے منحوس ہونے کے حوالے سے
27:45بعض لوگ یہ روایت
27:47بطور دلیل پیش کرتے ہیں
27:49اس کے الفاظ ہے
27:50مم بشر رنی بی خروج سفرہ
27:51بشر دھو بالجنہ
27:52جس نے
27:53مجھے ماہ سفر کے ختم ہونے کی
27:55خوش خبری سنائی
27:56میں اسے جنت کی خوش خبری سناؤں گا
27:58اچھا اس کی تفصیل لوگی بیان کرتے تھے
28:00کہ اتنا نحوست والا مہینہ ہے
28:01کہ اللہ کے نبی علیہ السلام نے
28:03اس کے ختم ہونے کی خبر دینے پر
28:05خوش خبری سنانے کا وعدہ فرمایا ہے
28:07تو علمائی کرام اور محادثین اعظام
28:09نے اس کے چند جوابات
28:10اشاعت فرمایا ہے
28:11جسے مختصر ارس کر دیتی ہوں
28:13ایک جواب تو یہ
28:14کہ یہ موضوع حدیث ہے
28:16یعنی منکڑت ہے
28:16اس کی اصل اور صحیح سنت کوئی نہیں ہے
28:19لہٰذا ہم دیکھتے ہیں
28:21اپنے معاشرے میں
28:21کہ اس طرح کی باتیں
28:22خاص طور پر سفر کے مہینے میں
28:24یہ واتس ایپ گروپس میں
28:26ہماری یہ میسج بہت تیزی سے
28:27فورڈ ہو رہے ہوتے ہیں
28:28بغیر کسی تحقیق کے
28:29اور بغیر علم کے
28:30اور جس نے پچاس لوگوں کو بھیجا
28:32اس کو خوش خبری ملی
28:33اور جس نے روک لیا
28:35اس کے ساتھ دورا ہوا
28:36یہ بھی لکھ دیتے ہیں
28:36معاذر صاحب
28:38حالانکہ اللہ کی حبیب علیہ السلام
28:39تو تسلیمہ نے فرمایا
28:40کہ جس نے میری طرف
28:42کوئی جھوٹی بات
28:42منصوب کی جان بوجھ کر
28:43وہ اپنا
28:45ٹھکانہ جہنم بنا لے
28:46لہٰذا
28:46کوئی بھی بات ہو
28:48قرآن و حدیث پر
28:48یہی حکم دیا گیا ہے
28:50کہ اس کی تحقیق کر لی جائے
28:51خاص طور پر کسی بات کے ساتھ
28:52اگر حدیث کا لفظہ ہے
28:53اور حدیث کے ساتھ
28:54اسے منسلک کیا جائے
28:55تو اس پر خاص طور پر
28:56احتیاط کرنی چاہیے
28:57اور علمائی کرام سے
28:58اس حوالے سے
29:00دوسرا جواب یہ ہے
29:01کہ اس موضوع
29:03جملے کے مقابلے میں
29:05صحیح احادیث
29:06قصرے سے موجود ہے
29:07جن میں معلوم ہوتا ہے
29:09کہ سفر میں
29:09کوئی نوست نہیں ہے
29:10اور اس میں
29:11سفر کے منوس ہونے
29:12کا عرد کیا گیا ہے
29:12لہٰذا
29:13صحیح احادیث کے مقابلے میں
29:15کوئی موضوع
29:15جملہ پیش کرنا
29:16کسی طور پر بھی
29:17درست نہیں ہے
29:18اسی بات یہ ہے
29:19کہ اس جملے کا
29:21جو مفہوم نکالا جاتا ہے
29:22کہ نبی کریم علی صلی اللہ علیہ وسلم
29:23نے فرمایا
29:24کہ اتنا منوس مہینہ ہے
29:26کہ اس کے ختم ہونے کی
29:27خوشخبری سنائیں گے
29:28تو میں بھی
29:29جنت کی خوشخبری سناوں گا
29:30یہ تو اس جملے سے
29:31کہیں ظاہر ہی نہیں ہو رہا
29:32کہ سفر کے منوس ہونے پر
29:34کوئی دلیل بنے
29:34لہٰذا معلوم ہوا
29:36کہ اس جملے کی
29:37جو وضع ہے
29:38وہ بھی منگڑت ہے
29:39اور جو اس سے
29:40مفہوم لیا جا رہا ہے
29:41وہ بھی منگڑت ہے
29:42لہٰذا کوئی بھی بات
29:43آگے پھیلانے سے پہلے
29:44اس کی تحقیق کرنی چاہئے
29:46اور اللہ تبارک وطالعہ
29:47کہ ابی بری صلی اللہ علیہ وسلم
29:48کے حوالے سے
29:48کوئی اس طرح کے بات
29:49محصوب نہیں کرنی چاہئے
29:51اللہ سب کو ہدایت دے
29:52جناب
29:53اور بہنیں حساس ہوتی ہیں
29:55نازک ہوتی ہیں
29:56کانشیس ہوتی ہیں
29:57لیکن
29:57اس سے کام نہیں چلتا
29:59کام تب چلے گا
30:00جب آپ دین کے معاملات میں
30:01بھی کانشیس ہو جائیں گی
30:02ایسے بنا سوچے
30:03سمجھیں
30:03میسج اس کو آگے فورڈ
30:05مد کیا کیجئے
30:05یہ منگڑت باتیں ہیں
30:06میں آپ کے سمتا ہوں گی
30:08اور مجھے یہ بتاؤ
30:09بہن کے بعد
30:09شگونی سے حفاظت
30:11اور اسے بچنے کی
30:12مسنون دعا کیا ہے
30:13دعا جو ہے بیان کیجئے
30:16حدیث پاک پہ ہیں
30:17حضور علیہ السلام نے فرمایا
30:19اللہم لا طیرہ الا طیرک
30:22ولا خیرہ الا خیرک
30:25ولا الہ غیرک
30:26یعنی کہ
30:27اے اللہ
30:28تیری فعال ہے
30:30تیری ہی بھلائی بھلائی ہے
30:32اور تیرے سے با کوئی معبود نہیں ہے
30:33اس سے طرح سورة توبہ
30:35کی ایک آیت مبارکہ ہے
30:36اس میں اللہ تبارک و تعالی فرماتا ہے
30:46یعنی کہ
30:48ہرگز کوئی
30:48مصیبت نہیں پہنچ سکتی
30:50جب تک کہ
30:50اللہ تبارک و تعالی
30:52نہ چاہے
30:53اور وہی ہمارا مددکار ہے
30:55اور مومنین جو ہیں
30:57وہ اللہ تبارک و تعالی پر
30:58توقل کرتے ہیں
30:59دعا کے ساتھ ساتھ
31:00ہمیں
31:01اللہ تبارک و تعالی
31:02کی تقدیر پر بھی
31:04اعتقاد رکھنا چاہیے
31:05کہ ہر بھلائی
31:06ہر برائی
31:07اللہ تبارک و تعالی
31:09نے اپنے علم سے
31:10اپنے علم عزلی کے
31:12موافق
31:13مقدر کر دی ہے
31:14اب اگر کوئی مصیبت
31:17کوئی برائی
31:18کسی کے پاس پہنچتی ہے
31:19تو وہ ایسا نہیں ہے
31:21کہ اس سفر کے مہینے سے
31:23یا کسی اور
31:24مہینے کو منہوز تصور کر کے
31:26کہ اس کی وجہ سے آئیے
31:27ایسا بالکل نہیں ہے
31:28اگر ہمارا ذہن
31:29پہلے سے یہ بنا ہوگا
31:30کہ جو بھی
31:31مصیبت پہنچ رہی ہے
31:32وہ اللہ تبارک و تعالی
31:33نے ہمارے مقدر میں
31:34لکھ دی ہے
31:35تو ہم جو ہیں
31:37اس نحوسہ سے
31:38بچ جائیں گے
31:39اور اللہ تبارک و تعالی
31:41پر ہمیں
31:41کامل یقین
31:42رکھنا چاہیے
31:43وروسہ رکھنا چاہیے
31:44اللہ تبارک و تعالی
31:45ہمیں ان پر عمل
31:46کی تفیق عطا فرمائے
31:47ماشاءاللہ
31:47بارک اللہ
31:48خوش رہیے بہن
31:49حضرت صاحب
31:49میں آپ کی سمتا ہوں گی
31:50اور بدشگونی سے
31:51حفاظت اور بچنے کی دعا
31:53میں چاہتی ہوں
31:53آپ اپنے خوبصورت انداز میں
31:54سمجھا دیں
31:55دیکھیں جہاں تک جو ہے
31:56وہ پہلے ایک روایت کی بات
31:57پہ بھی ایک تفسرہ کر دوں
31:58کہ روایت جو ہے
31:59یہ تو بالکل
32:00کرسٹل کلیر ہے
32:01کہ وہ روایت موضوع ہے
32:02محدثین
32:03اکثر محدثین کی
32:04بقاعدہ سراحت موجود ہے
32:05کہ یہ جو روایت ہے
32:06من بشرین بے سفر
32:07من بشرین بے خروج سفر
32:10فبشر تہو بل جنہ
32:11جو مجھے سفر کے مہینہ
32:12جانے کی خوشکبری دے
32:14تو میں اسے جنت کی بشارہ دیتا ہوں
32:16اکثر محدثین کی
32:17اس بارے میں
32:18سراحتیں موجود ہیں
32:19کہ یہ بالکل من گھڑت ہے
32:20یہ فیبریکیٹڈ ہے
32:22کونکوکٹڈ ہے
32:23اس کا حقیقت سے
32:24کوئی تعلق نہیں ہے
32:26اللہ کے رسول علیہ السلام کی طرف
32:27اس کو منصوب کرنا
32:29جائز ہی نہیں ہے
32:30کوئی اگر اس کو حدیث کہہ
32:34یہ حدیث نہیں ہے
32:36یہ موضوع روایت
32:37اور موضوع روایت
32:38کو بیان کرنے کی اجاد
32:39بھی اسی وقت ہوتی ہے
32:40جبکہ موضوع رد میں ہو
32:41یعنی جب اس کا
32:42رد کرنا مقصود ہو
32:43یہ سمجھانا مقصود ہو
32:44کہ یہ اللہ کے
32:45نبی علیہ السلام کا
32:46فرمان نہیں ہے
32:47تو اسے بیان کر سکتے ہیں
32:48ادروائیس تو
32:49موضوع روایت کو
32:49بیان کرنے کی اجاد
32:50بھی نہیں ہوتی
32:51جب یہ روایت
32:52ہے ہی نہیں
32:52ہے ہی منگھڑت
32:53تو اس سے کوئی نتیجہ نکالنا
32:54یا اسے بیان کرنا
32:56یا فارورڈ کرنا
32:56یا شیئر کرنا
32:57وہ بھی جائز نہیں ہے
32:59لیکن یہ بات دعاوں کی
33:00تو دو دعایں تو بیان ہو گئیں
33:03یہ ایک دعا اور بھی ہے
33:04حدیث کے اندر آئی ہے
33:05کہ اللہ کے محور علیہ السلام نے
33:06جو تعلیم فرمائی ہے
33:07اللہم اللہ یعطی بالحسنات
33:09اللہ انت
33:10ولا یطفع سیعات
33:11اللہ انت
33:12ولا حول ولا قوت
33:14اللہ بکا
33:15یہ بھی جو ہے وہ
33:16حدیث کے اندر تعلیم فرمایا گیا ہے
33:18سنن نبی دعوت کی حدیث ہے
33:19جس کے اندر اللہ کے
33:19نبی علیہ السلام نے
33:20یہ تعلیم فرمایا تھا
33:21کہ کسی کو بدشگونی ہو جائے
33:23اگر کسی معاملے پر
33:24اس نے برا شگون لے لیا
33:26اور کوئی ناپسندیدہ معاملہ
33:27اس نے دیکھ لیا
33:28تو اب وہ یہ کلمات کہہ لے
33:30اور اس کا مطلب یہ ہوتا ہے
33:31کہ بھلائی لانے والا نہیں ہے
33:33اللہ مگر تو ہی
33:34اور برائی دور کرنے والا
33:36نہیں ہے اللہ مگر تو ہی
33:38اور کوئی طاقت نہیں
33:39کوئی قوت نہیں
33:39مگر تیری ہی طرف سے
33:41تو میں نے کل بھی
33:42اس پہ بات کی تھی
33:43کہ دیکھیں اس طرح کی
33:43جو دعائیں ہوتی ہیں
33:44ان کے مانا اور مفہوم
33:45پہ بھی غور کرنا چاہیے
33:46کہ یہ تعلیم دیا گیا ہے
33:48کہ اس کے مانا اور مفہوم
33:49پہ غور کر کے
33:50جب بندہ پڑھتا ہے
33:51تو پھر اس کا جو اثر ہے
33:53وہ دو چند ہو جاتا ہے
33:55نور علا نور ہو جاتا ہے
33:56یعنی کہ بندے کے دل میں
33:58توحید راسخ ہوتی ہے
34:01تو پھر اسے خود ہی
34:03یہ بدشگونیاں
34:03جو ہے وہ اسے آتی نہیں ہے
34:04برے خیالات آتے ہی نہیں
34:06اور آئیں تو وہ خود ہی
34:07جھٹک دیتا ہے
34:07کہ اس کے قلب و ذہن میں
34:09اللہ پہ توقل راسخ ہو جاتا ہے
34:11ان دعائوں کے نتیجے میں
34:12تو یہ دعائیں جو ہے
34:13ان کے مانا اور مفہوم
34:15سمجھ کر جو ہے
34:15وہ پڑھنا چاہیے
34:16تو ان کی برکات
34:17اور زیادہ ہوتی ہیں
34:18ٹھیک ہے حضور
34:19کونرس کے سوال آتے ہیں
34:21پہلا سوال تو
34:22انہوں نے نیت کے
34:22تعلق سے کیا تھا
34:23لیکن میں پوری بات
34:24ان کی سمجھ نہیں پائی
34:25دوسرا سوال انہوں نے کیا تھا
34:27بہنے کے جو
34:28دودھ یا جوس کے
34:29ڈبے ہیں
34:30ٹیٹرہ پیکس جو آتے ہیں
34:31اگر وہ ایکسپائرڈ ہو گئے ہیں
34:33یا ایکسپائرڈ ہیں
34:33تو کیا انہیں پی لیا جائے
34:35پھیک دیا جائے
34:36کسی کو دے دیا جائے
34:37بیج دیا جائے
34:38میں پہلے سوال کا جواب
34:40پہلے دے دیتا ہوں
34:41پہلے سوال انہوں نے یہ کیا تھا
34:44کہ چار رکت کے
34:45والے فرض ہیں
34:46چار رکت کی
34:47ہم نے نیت باندھی ہے
34:48لیکن اب تیسری رکت
34:50اور چوتھی رکت میں
34:51ہم نے صورت ملا لی
34:52صورت فاتح کے ساتھ
34:53اب کیا کریں
34:54اگر آپ نے ایسا کر لیا ہے
34:56تو کوئی اس میں
34:57کباحت کی بات نہیں ہے
34:58وہ یہ کوئی بندہ
34:59اکیلے نماز پڑھ رہا ہو
35:00تو اگر وہ فرض کی
35:01تیسری یا چوتھی رکت میں
35:03صورت ملا لیتا ہے
35:05اکیلے نماز پڑھنے والا
35:06تو اس صورت میں
35:08نماز ہو جاتی ہے
35:09اور کوئی کسی قسم کی
35:10اس میں کباحت نہیں ہے
35:11تو اگر آپ نکل لیا
35:12تو کوئی بات نہیں
35:13نماز آپ کی ہو گئی
35:14رہ گیا جو ہے
35:15وہ دوسرا سوال
35:16جو انہوں نے پوچھا
35:17کہ ایکسپائری جوس
35:18اس کو بیچنا
35:19درست ہے یا نہیں
35:20بیچنا تو جائز نہیں ہے
35:21کوئی چیز جب ایکسپائر ہو جائے
35:23تو بغیر
35:24چونکہ ایب والی چیز ہے
35:26تو بغیر جو ہے
35:26وہ ایب ظاہر کیے
35:28اسے بیچنا جائز نہیں ہوتا
35:30شرن
35:31اور کانونن بھی درست نہیں ہے
35:32کہ ہمارے ہاں
35:33کانونین طور پر بھی
35:34پابندی ہے
35:34ایکسپائری چیزیں بیچنے پر
35:35یہ شرن بھی درست نہیں ہے
35:37کانونن بھی درست نہیں ہے
35:38اب رہ گی بات یہ ہے
35:39کہ ایکسپائری چیز کا
35:40جو ہے وہ اب ہم کریں کیا
35:42اس کو پھینک دیں
35:42یا اس کو پی لیں
35:43اگر جوس وغیرہ ہے تو
35:45ایکسپائری میں دیکھیں
35:46یہ دیکھ لیں
35:46بعض جو ماہرین ہیں
35:47وہ یہ کہتے ہیں
35:48کہ بعض اوقات
35:48جو ایکسپائری ڈیٹ
35:50لکھی گئی ہوتی ہے
35:50وہ احتیاطی لکھی گئی ہوتی ہے
35:52اس کے کچھ عرصے
35:53کہ اندر اندر
35:54اگر اسے استعمال کر لیا جائے
35:55تو اس کے مزہر اثرات
35:58اتنے زیادہ نہیں ہوتے
35:59تو دیکھ لیا جائے
36:00اگر جو ہے وہ
36:01بلکل ایکسپائری ڈیٹ
36:02کے ایک دو دن کے اندر اندر
36:04یا قریب قریب میں
36:05ایسا کوئی معاملہ ہے
36:05اور آپ نے اس وجہ سے
36:06وہ پی لیا
36:07تو ابھی کوئی مزاقہ
36:08اس میں بھی نہیں ہے
36:09لیکن یہاں تک بات ہے
36:10کہ احتیاط بہتر ہے
36:12آپ پھینک دیں
36:12اگر آپ سیف سائٹ پہ
36:15آپ اس کو پھینک دیتے ہیں
36:17اگر تو پھینکنے میں
36:18آپ گناہگار نہیں ہوں گے
36:19اس پہ اسراف کا حکم نہیں لگے گا
36:21کیونکہ یہ تو ایسا ہی ہے
36:22کہ جیسے کوئی چیز خراب ہو گئی ہے
36:24کوئی چیز جل گئی ہے
36:25تو اب خراب چیز ہے
36:27جل گئی ہے
36:27تو اسے جلی ہوئی چیز
36:28تو آپ نہیں کھاتے
36:29اسے بھی تو آپ
36:30ڈم کری دیتے ہیں
36:31تو وہ اسراف کے زمرے میں
36:32نہیں آتا
36:34ایسے یہ بھی
36:35ایکسپائری چیز
36:36یہ اگر آپ اس طرح
36:37ڈم کر دیتے ہیں
36:38تو یہ اسراف کے حکم میں
36:40نہیں آئے گا
36:40ڈم کر دیں
36:41تو بہتر ہے
36:42لیکن اگر ماہرین
36:45سے رابطہ ہے
36:46اور معلوم ہے
36:47کہ ایکسپائری ڈیٹ
36:47احتیاطی لکھوئی ہے
36:48تھوڑا بہت آگے چل جائے گا
36:50تو اس دوران
36:50اگر اس کے اندر اندر
36:51کوئی استعمال کر بھی
36:52لیتا ہے خود
36:53تو اس کرنے پر بھی
36:54ہم کوئی سخت حکم نہیں
36:55لگاتے وہ گناہ
36:56نہیں کہلائے گا
36:57لیکن اگر اتنی
36:59طویل ڈیٹ گزر چکی
37:00اور اب یہ
37:00وہ اندیشہ
37:01صحیحہ موجود ہے
37:02کہ یہ ایکسپائری چیز
37:03استعمال کرنے سے
37:04صحت کو نقصان پہنچے گا
37:05تو اس صورت میں
37:06خود استعمال کرنا
37:07بھی ٹھیک نہیں ہوگا
37:08خود بھی استعمال کرنا
37:09جائز نہیں ہوگا
37:10پھر گناہ گار ہوگا
37:11بندہ خود بھی
37:12استعمال کرنے کے نتیجے میں
37:13تو پھینکنا ہی ضروری ہے
37:15خیق ہے حضور
37:15نعیمہ بہن نے پوچھا ہے
37:16کہ ماہ سفر میں
37:17سورہ مضمل کا
37:18جو ورد کیا جاتا ہے
37:19کتنی بار پڑھا جائے
37:19لیکن سورہ مضمل ہے
37:21وہ ماہ سفر میں پڑھیں
37:23یا ماہ محرم میں پڑھیں
37:24یا ماہ ربیوالاول میں پڑھیں
37:26یا پورے سال میں
37:27جب بھی پڑھیں
37:28دن میں پڑھیں
37:29رات میں پڑھیں
37:29سورہ مضمل پڑھنے کی اجادت ہے
37:31لیکن سفر کے اندر خاص
37:33کوئی سورہ مضمل پڑھنے کا
37:34حکم نہیں ہے
37:35اور اگر نحوصت کی نظریہ سے پڑھ رہے ہیں
37:37تو سورہ مضمل پڑھنے سے
37:39تو ہم نہیں منع کریں گے
37:40قرآن کی سورت ہے
37:40وہ تو آپ پڑھیں
37:41لیکن نحوصت کا نظریہ جائے
37:43وہ دور کر دیں
37:43اور جہاں تک بات ہے
37:44کتنی مرتبہ پڑھنے کی
37:45تو جتنی مرتبہ پڑھا سکیں
37:47حسب زوق
37:48حسب سہولت
37:49حضور آخری منٹے
37:50بس میری امی کی عمر
37:50بہن نے کیا تھا
37:51بیٹھ کے نماز پڑھتی ہیں
37:53تو وضو کے زائل ہونے کا شک نہیں ہوتا
37:54کھڑی ہو کے پڑھتی ہیں
37:55تو بار بار لگتا ہے
37:56کہ وضو خطا ہو گیا
37:57دیکھیں جائے
37:58اگر بہت زیادہ
37:58جہاں وہ ایسا مسئلہ ہو
38:00واقعی کہ انہیں
38:01کھڑے ہو کر
38:01نماز پڑھنے میں
38:03یہ عذیت ہوتی ہی ہوتی ہے
38:04پھر ایسی صورت میں
38:05بیٹھ کر نماز پڑھنے کی اجازت ہے
38:07بہت شکریہ حضور صاحب
38:08آپ کا عالمات
38:09آپ کی شکر گزاروں حضور صاحب
38:10آپ کا بہت شکریہ
38:11آج کے لئے بس اتنائی
38:12فی امان اللہ
38:13السلام علیکم
38:13ورحمت اللہ
38:16بہر نصاب دیکھیں
38:18آقا کے فرامی
38:21عوج کا مال
38:23پر ہے وہ تابندہ مزامی
38:27احکام اس مسئل کے خواتین دین کے
38:32کیا خوب ہے کس سلا
38:37دین اور خواتین
38:40دین اور خواتین
38:43دین اور خواتین
Comments