Deen aur Khawateen - Topic: Durood Shareef Kay Ahkam
Watch All the Episodes ➡️https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie7iHiL4A2kzQei2BBQvI8L&si=45w5745280ipW4k9
Host: Syeda Nida Naseem
Guest: Alima Syeda Umama Fayyaz, Aalima Hafsa Batool, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All the Episodes ➡️https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie7iHiL4A2kzQei2BBQvI8L&si=45w5745280ipW4k9
Host: Syeda Nida Naseem
Guest: Alima Syeda Umama Fayyaz, Aalima Hafsa Batool, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00I can tell my brethren, what good is this culture?
00:08Our culture and our culture
00:12Our culture and our culture
00:13Iido Billahi Minha Shaitanir Wajim
00:16Bismillahir Rahmanir Rahim
00:18Alhamdulillah Al-Lahhi Al-Zi
00:20Hadana Lihada
00:22Wama Kuna Lina Hatadiyya
00:25Lau la An Hadana Allah
00:27اللہم اسفلی علی سیدنا ومولانا محمد عدد ما فی علم اللہ
00:35اسفلاتاً دائمتم بدوام ملک اللہ
00:38السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:41خواتین کی دینی تربیت اور اصلاح کے تعلق سے
00:46اے آر وائی کیو ٹی وی کی ایمان افروز کاوش ہے
00:50جس کا سرنامہ ہے دین اور خواتین
00:53ہمارا بنیادی مقصد سنف نازق کو ہماری ماں کو بہنوں کو بیٹھیوں کو بچیوں کو خاتون خانہ کو
01:01گھروں کی بنیاد اور اکائی کو شریعت متوہرہ کی بنیادی تعلیمات سے آگاہی
01:09اور واقف کاری فراہم کرنا ہے
01:12اور اس مقصد کے تحت حربد اور جمعیرات کو براہراز پاکستانی وقت کے مطابق
01:18کم و بیش مانچ پجے حاضر ہو جاتے ہیں
01:21جناب ہم ایک ٹاپک سیلیکٹ کیا کرتے ہیں
01:25اور کبھی وہ ٹاپک کئی ویک چلتا ہے
01:27اور کبھی ایسا بھی ہوتا ہے
01:29کہ ہر ویک ہم ایک نئے ٹاپک لے کے آتے ہیں
01:31آج ہم کیا بات کر رہے ہیں
01:32آج ہم بات کر رہے ہیں
01:34ماہِ سفر المظفر کے تعلق سے
01:37ماہِ سفر کا آغاز ہوا چاہتا ہے
01:39گونے والا ہے
01:40عوام الناس میں یہ تصور موجود ہے
01:44کہ یہ مہینہ مردوں پہ بھاری ہے
01:47یا اس مہینے آفات و بریجات کا نزول ہوتا ہے
01:52تو پھر اس ماہ میں سفر نہیں کرتے
01:54اس ماہ میں شادی بیعہ نہیں کرتے
01:56اس ماہ کوئی چیز شروع نہیں کرتے
01:59کسی کاروبار کا آغاز نہیں کرتے
02:01یہ سوچ ہوتی ہے
02:02کہ جناب یہ مہینہ بھاری ہے
02:05اس مہینے بلاؤں کا نزول ہوتا ہے
02:07ہماری کوشش ہر برس یہی ہوتی ہے
02:10کہ چھوکے یہ دور جہلیت کی سوچ ہے
02:13اور غلط تصور ہے
02:15تو عوام الناس کو educate کیا جائے
02:17بلا شبہ بلا مبالغہ
02:19یہ تواہم پرستی ہے
02:21یہ ضعیف الاعتقادی ہے
02:24اور یہ ضعیف الایمانی ہے
02:26بات یہ ہے سورہ توبہ
02:28نمبر 51 کے مفہوم کے مطابق
02:30کوئی بھی برائی
02:33اللہ تبارک و تعالی کے ازن کے بغیر
02:36بندہ مومن تک نہیں پہنچ سکتی
02:39اور اسی طرح کوئی اچھائی بھی
02:41اس تک تب ہی پہنچتی ہے
02:43جب اللہ تبارک و تعالی کا ازن ہوتا ہے
02:45یعنی بے ازن اللہ
02:46تو جب بندہ مومن
02:48اس تصور کو اس عقیدے کو سامنے رکھتا ہے
02:51اس سوچ کے ساتھ اپنے زندگی گزارتا ہے
02:53تو پھر یہ سارے معاملات
02:54تو آٹومیٹکلی ختم ہو جائیں گے
02:56لیکن پھر بھی ہم education کے لیے
02:57بار بار جب بھی
02:59ایسے events آتے ہیں
03:01ماہ آتے ہیں
03:01تو ہم یہ بات کرتے ہیں
03:03تو آج بھی ماہ سفر
03:04اور تواہمات پہ ہم کلام کرنے کی کوشش کر رہیں گے
03:07مفتی صاحب آن بی پر برائے راست رہنمائی فرمائیں گے
03:10عالمات آن ڈی سیٹ موجود ہیں
03:12اور انشاءاللہ
03:13ہم اس سوچ کے ساتھ
03:15کہ فائل حقیقی اور موسر حقیقی
03:17صرف اللہ تبارک و تعالی کی ذات ہے
03:19آج کا پروگرام شروع کر رہی ہوں
03:22میری جو پہلی مہمان سکالر ہیں
03:24ماشاءاللہ
03:25خوش گفتار ہیں
03:27خوش بیان ہیں
03:28خدمت دین کے جذبے سے سرشار ہیں
03:30عالمہ سیدہ امامہ فیاس کو سلام عرض کر رہی ہوں
03:35السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:37مالیکم السلام ورحمت اللہ
03:39امامہ خیریت سے ہوا
03:40اللہ آپ کو سلامت رکھیں
03:42آپ کے علم و عمر میں برکتیں عطا فرمائیں
03:44آپ کو ویلکم کرتی ہوں
03:45اور ان کے ساتھ تشریف رکھتی ہیں
03:47گو کہ ابھی نو وارد ہیں
03:49کم عمر ہے
03:50لیکن ماشاءاللہ
03:51نفع بخش گفتگو کرتی ہیں
03:53اور بہت سٹڈی کے ساتھ آتی ہیں
03:55ہم سلام عرض کرتے ہیں
03:57عالمہ حفظہ بطول کو
03:59السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:02وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:04آپ خیریت سے ہو بیٹا
04:06ماشاءاللہ
04:07آپ کو خوش آمدید بھی کہتے
04:08اور میں دعا گو ہوں
04:10کہ اسی طرح
04:11آپ دین مطین کی خدمت کریں
04:13اور پروردگار آپ کو حسن نیت
04:15اور اخلاص کے ساتھ
04:18یہ کام کرنے کی توفیق اطاف فرمائیں
04:20جناب ہمارے پروگرام کا مستقل اور بنیادی حصہ
04:25میرے بڑے ہیں
04:26ہم سب کے بڑے ہیں
04:27ہمارے شیخ ہیں
04:28ہمارے منٹور ہیں
04:29ہمیں سمجھاتے ہیں
04:30ہمیں سکھاتے ہیں
04:32شریعت متوہرہ کی بنیادی تعلیمات سے
04:34یعنی آسان اور عام فہم انداز میں
04:37ہمارے لیول کے مطابق
04:39سمجھانے کا ہنر بھی جانتے ہیں
04:41اور ہم دعا کرتے ہیں
04:43کہ پروردگار آپ کا سایہ آتفت دراز فرمائے
04:46فیض بخش ہیں
04:47فیض گستر ہیں
04:50شیخ الادیس مفتی محمد احسن نوید خان نیازی
04:53دامت فیود ہوں
04:54سلامت کر رہے ہوں
04:55السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
05:01مزاج ہمائیوں
05:03ماشاءاللہ آپ کی جازت سے آج کا پروگرام شروع کروں
05:07بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:09جناب پروگرام کا بقائدہ آغاز کر رہے ہیں
05:11پہلا سوال
05:12سیدہ امامہ فیاض آپ سے کروں گی
05:14نیا چاند دیکھنے کا حکم
05:17اور اس بارے میں
05:18اسلامی تعلیمات کیا ہیں
05:19بیان کیجئے
05:22بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:24سورج چاند ستارے
05:25اللہ تبارک و تعالیٰ کی مخلوق ہیں
05:27اور ان کا کردار صرف
05:29کائنات میں روشنی بخشنے اور
05:31زینت بخشنے تک محدود نہیں ہیں
05:34بلکہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے
05:35انہیں اپنی نشانیوں میں سے ایک نشانی بیان فرمایا ہے
05:38اللہ تبارک و تعالیٰ نے
05:40قرآن مجید میں رشاد فرمایا
05:42و من آیاتی لیلو والنہارو والشمسو والقمر
05:45اور اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں رات اور دن سورج اور چاند
05:49خصوصاً چاند کو شریعت متحرہ نے بہت سے معاملات اور عبادات کیلئے مختص فرمایا ہے
05:55اور اس سے منسلک فرمایا ہے
05:57جیسے روزہ، حج، عدد اور عید وغیرہ کے معاملات اور عبادات
06:01جہاں تک بات کی جائے اس کا شریع حکم کی
06:05تو پانچ ایسے خاص مہینے ہیں جن کا چاند دیکھنا واجب کفایہ ہے
06:09وہ مہینے ہیں شعبان، رمضان، شوال، زلقد اور زلحج
06:14ان کے علاوہ جتے مہین ہیں ان کا چاند دیکھنا مستحب ہے
06:17یعنی نہ دیکھیں تو کوئی مسئلہ نہیں ہے دیکھیں تو سواب ملے گا
06:19شعبان کا چاند اس لیے تاکہ اگر تیس دن پورے ہو نہ ہو
06:24اور رمضان کا چاند دیکھنا ہو
06:25اور اس جن آسمان عبر آلود و نظر نہ آسکے تو گنتی کر کے
06:29تیس دن شعبان کے پورے کی جا سکے اور وقت پر رمضان مبارک کی ابتدا ہو سکے
06:34رمضان مبارک کا چاند دیکھنا اس لیے لازمی ہے کہ روزوں کو صحیح وقت پر شروع کر سکے
06:38شوال المکرم کا چاند اس لیے دیکھنا لازم ہے کہ وقت پر روزوں کی تکمیل ہو سکے
06:44اور زلقد کا چاند جو ہے وہ حج کے ابتدا کے لیے اس کی عبادت کے لیے مختص ہے
06:50اور زلحج کا چاند دیکھنا لازم ہے عید الحضا کو اپنے وقت پر منانے کے لیے
06:55جہاں تک تعلق ہے دیکھنے کا تو نبی کریم علیہ السلام کا مبارک طریقہ یہ تھا
06:59کہ آپ علیہ السلام جب بھی نیا چاند دیکھتے تو اس کی طرف دیکھ کے
07:03تھوڑا سا ہٹ کے اس طرف نہ اشارہ فرماتے نہ اس طرف ہاتھ اٹھاتے
07:06بلکہ صرف یہ دعا فرماتے
07:08اللہم اہللہ علینا
07:10اللہ اس چاند کو ہمارے لے مبارک فرما
07:14بالیمنی والایمانی ایمان اور برکت کے ساتھ
07:16بالسلامتی والاسلامی سلام اور سلامتی اور اسلام کے ساتھ
07:20ربی وربک اللہ اے چاند تیرا اور میرا رب اللہ تبارک وطال ہے
07:24دگر روایت میں ان الفاظ کے رد و بدل اور اضافہ کے ساتھ بھی
07:28اس طرح کے الفاظ موجود ہیں
07:30بہت شکریہ علمہ سیدہ امامہ فیاض
07:32علمہ حفظہ بطول آپ کی سمتہ ہوں گی
07:35اچھا ماہ سفر کے تعلق سے بات کرتے ہیں
07:37آج ماہ سفر اور تباہ مات ہمارا موضوع بھی ہے
07:40لوگوں میں مشہور ہے یہ تصور
07:42کہ اس مہینے میں آفات و بلیجات کا نزول ہوتا ہے
07:46شریعت متوہرہ اس تعلق سے ہماری کیا رہنمائی فرماتی ہے
07:50بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:53سب سے پہلے تو ہمیں یہ جان لینا چاہیے
07:55کہ نہ کوئی دن منحوز ہے
07:57نہ کوئی مہینہ نہ کوئی جگہ
07:59جو بھی ہوگا وہ اللہ تعالیٰ کی منشاہ کے مطابق ہوگا
08:03جو اللہ تعالیٰ ارادہ فرمائے گا
08:04جو تقدیر میں لکھ دیا وہی ہوگا
08:07بہت سے لوگوں کا عقیدہ ہے
08:08کہ ماہ سفر سٹارٹ ہو گیا ہے
08:10تو اب بلائیں آئیں گی
08:11آفتیں آئیں گی
08:12بیمار ہوں گے
08:13یا پھر جو ہم اچھے کام کریں گے
08:16تو ان میں ہمیں پریشانیوں کا سامنا ہوگا
08:18یہ تمام خیالات باطل ہیں
08:20اس کا شریعت سے کوئی لینا دینا نہیں ہے
08:23رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرما دیا
08:27لا سفرہ سفر کوئی شئے نہیں ہے
08:32لہذا جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرما دیا
08:35کہ سفر کوئی شئے نہیں ہے
08:36تو ہم کیسے عقیدہ رکھ لیں
08:38کہ سفر میں بلائیں آئیں گے
08:39حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تو فرما دیا
08:41کہ سفر میں بلائوں سے ریلیٹیڈ
08:43یا پھر ایسے عقیدے رکھنا یہ بلکل بھی جائز نہیں ہے
08:47لہذا ہمیں چاہیے کہ ہم اس طریقے کے عقائد نہ رکھیں
08:50جو بھی وہ ہمیں خیالات ہیں
08:51کہ آفات آئیں گی
08:53بلائیں آئیں گی
08:54یا گھر کے مردوں پر بھاری ہوگا
08:56یہ کہا جاتا ہے
08:57یا ہم نیا بزنس سٹارٹ کر رہے ہیں
08:59تو اس میں ہمیں پریشانیوں کو فیس کرنا پڑے گا
09:01تو یہ تمام خیالات کا شریعت متحرہ سے
09:04کوئی تعلق نہیں ہے
09:05شریعت میں اس طرح کی کوئی بات مذکور نہیں ہے
09:08جو بھی عمل ہوگا
09:09جو بھی ہوگا آپ کے ساتھ
09:10وہ آپ کی تقدیر میں لکھ دیا گیا ہے
09:12اللہ تعالیٰ کی منشاہ کے مطابق ہوگا
09:14جب تک اللہ تعالیٰ کا اذن نہ ہوگا
09:17تب تک کوئی پتہ بھی نہیں ہل سکتا
09:19تو یہ عقیدہ رکھنا
09:20کہ سفر کے مہینہ بھاری ہوگا
09:22اس میں آفات آئیں گی
09:23بلائیں گی
09:23تو یہ بلکل باطل عقیدہ ہے
09:25اس طریقے کے عقیدے سے اشتناب کرنا چاہیے
09:28ہمیں چاہیے
09:29کہ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرما دیا
09:31بس اس کی تائید کریں
09:33اسی کوئی فولو کریں
09:34جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرما دیا
09:36یا جو اللہ تعالیٰ نے حکم فرما دیا
09:38اس کے علاوہ کسی چیز پر عقیدہ رکھنا
09:41اور اس طریقے کے عقیدہ رکھنا
09:42تو بلکل جائز نہیں ہے
09:43جناب بہت شکریہ
09:44عالمہ حفظہ وطول
09:46اور ہماری خوش نصیبی ہے
09:48سعادت مندی ہے
09:49کہ عزیز صاحب نقیمتی وقت ہمیں دیتے ہیں
09:51اور ہم سیکھ بھی رہے ہیں
09:52اور ہم انہیں بیلکم بھی کرتے ہیں
09:54ہم ان سے مسئلے بھی پوچھتے ہیں
09:56اور شریعت متعارہ کی تعلیمات بھی
09:58حضور آپ کی سمتاؤں گی
09:59نیا چاند دیکھنے کا حکم
10:01اور اس تعلق سے اسلامی تعلیمات کیا ہیں
10:05پھر ماہ سفر کو
10:06جو آفات کے نزول کا مہینہ سمجھا جاتا ہے
10:10اس حوالے سے کیا حکم شرع ہوئے
10:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:13سلاللہ و لہ حبیبہ محمد و علیہ و صاحبہ و بارکہ وسلم
10:18دیکھیں جہاں تک
10:19جو ہے وہ
10:19ماہ سفر اور
10:20بلاوں کے نزول کی بات ہے
10:22تو اس بات میں تو
10:23کوئی کسی قسم کی صداقت نہیں ہے
10:26کوئی صداقت اس میں نہیں
10:27میرے خیال میں کال ہے
10:28ہم شکریہ عزیز صاحب
10:29اسلام علیکم
10:30ہمارے ساتھ میں شامل کر رہی ہوں
10:34اسلام علیکم
10:35ملکم السلام
10:36جی بین کیا نام ہے
10:37کیا سوال پوچھنا چاہتی ہو
10:38خوش آمدیر
11:05Okay.
11:07Okay.
11:08आपका सवाल बिल्कुल शामिल किया जाएगा.
11:10बहुत शुक्री है आपने हमें कॉल की.
11:12जी हज़साब.
11:14जी.
11:15बिस्मिल्लाइ रह्मान रहीम.
11:16सल्लाइ लाह भीबही मुहम्मदिय।
11:18आला आलिही वसाहभी वबाराक वसल्म.
11:21जहां तक माय सफर की
11:22और इसमें बलाओं के नूजूल की बात है.
11:24तो इसमें किसी किसम की कोई सदाकत नहीं है.
11:26यह बिलकुल मन घड़त बात है, और यह तवोहुं परस्ती है.
11:30and this kind of stuff is on the way to prevent issues
11:32Islam has made the fight for being condemned
11:35of the world
11:36and the false statement
11:38has made true
11:41لا أدوى ولا سفرہ ولا حامات
11:44eine Municipalでは
11:45سفر کوئی چیز نہیں
11:46اللو کوئی چیز نہیں
11:48اللو کو منوس سمجھتے تھے
11:49لوگ تو بتایا
11:50اللو کی نحوصت کوئی چیز نہیں
11:51سفر کوئی چیز نہیں
11:53سفر کی مختلف تشریحات ہیں
11:55سفر سے کیا مراد ہے
11:56بعض لوگ سمجھتے تھے
11:57کہ پیٹ میں کیڑے ہوتے ہیں
11:59Bhoog lade ki insan ko to koi kira pida hota
12:01Un kirao ko jaya woo sifar keha jata
12:03Wo kira jay hai woo insan ki halaかった
12:05Ka bais ben jاتi
12:06To ye bhi marad ho sakta ہے
12:08Us ki nfiki ye ho
12:09Koi kira koi kira pida
12:10Wiesse aam torpe nai hote
12:12Kisi bimari k заo jaya das
12:14Wou alag baht hai
12:14Warnah eise naioi hai
12:15Que khud bho kira pita me
12:16Koi kira pida ho tii
12:17Hiyan ahi visit
12:17Asi tarah bhaled loog
12:18Semajtay tkei taе
12:19That when man haja lieto
12:20Ke jabi insani ko bhoog lagti hai
12:21تو اس کے پیٹ میں کوئی سام پیدا ہو جاتا ہے خود ہی
12:24اور وہ اس کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے
12:25اور اس کی بیماری سے
12:27اور اس تکلیف اور عذیت سے بندہ ہلاک ہو جاتا ہے
12:30تو یہ اس کی بھی نفی ہو گئی
12:31اسی طرح جائے وہ مہینوں کی ترتیب وہ آگے پیچھے کرتے تھے
12:34محرم کی جگہ سفر کر لیا
12:35سفر کی جگہ محرم کر لیا اپنی مرضی سے
12:38تو اس کی بھی نفی کر دی
12:39اور تیسرا یہ بھی ہے اس کے اندر
12:40کہ لوگ منحوس سمجھتے تھے
12:42بلائیں اترنے کا مہینہ سمجھتے تھے
12:44تو اس کی بھی نفی کر دی
12:45کہ لا سفرہ کوئی نحوست نہیں ہے
12:48سفر کی سفر منحوس نہیں ہے
12:50نبی پاک علیہ السلام نے واضح الفاظ میں فرما
12:52اور شکریہ حضرت صاحب آپ کا اس موقع پر
12:54ایک گریک شامل کر رہے ہیں
12:55اپنے زبانوں کو درود پاک سے افتر رکھیں
12:57اللہ الرحمن الرحیم
12:58السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
13:01دین اور خواتین میں آپ کا خیر مقدم ہے
13:04بات ہو رہی ہے
13:05ماہ سفر اور توہمات کے تعلق سے
13:09توہم پرستی کی اسلام میں نفی کی گئی ہے
13:14اور ایسے تمام نظریات کی اسلام رد کرتا ہے
13:19اور جناب حضرت صاحب بریک سے قبل
13:22ماہ سفر کوئی ایسا سمجھنا
13:25کہ یہ آفات کے بلیات کے نزول کا مہینہ کیسا ہے
13:28سمجھانے تھے
13:29جی حضور
13:29السلام علیکم
13:30علیکم السلام ورحمت اللہ
13:31جی تو میں گدارش کر رہا تھا
13:32کہ ماہ سفر کے ساتھ بلاؤں کا کوئی تعلق نہیں ہے
13:35ماہ سفر بھی دیگر مہینوں کی طرح ایک مہینہ ہے
13:38تو جس طرح دیگر مہینوں کا بلاؤں سے کوئی تعلق نہیں ہے
13:41تو اس مہینے کا بھی
13:42کوئی بطور خاص بلاؤں سے کوئی تعلق نہیں ہے
13:46اپنی طرف سے اس طرح
13:47یہ ایسے نظری رکھنا درست نہیں ہے
13:50ایک تو اس لیے بھی رکھنا درست نہیں ہے
13:52کہ یہ بدشگونی ہے
13:53اور بدشگونی کی اسلام نے معانت فرمائی ہے
13:56Allah's
13:57father said
14:00Adyayatushirukun
14:023 times
14:02Adyayatushirukun
14:04Adyayatushirukun
14:06Adyayatuh
14:08Adyayatuh
14:10And we say that
14:11We say that
14:14Allah's
14:24Adyayatuh
14:26ڈاللہ تعالیٰ بتا دیا صدیٰ عبداللہ بن مسود رضی اللہ تعالیٰ نے کہ اگر کبھی ایسا کوئی خیال کسی کے
14:30دل میں یا دماغ میں آ جائے تو وہ اسے جھٹک دے اور اللہ پر بھروسہ کرے اور جو کام
14:36جائز وہ کر رہا ہے وہ کام کر گزرے اس کام سے نہ رکے یا اس قسم کا نظریہ اسے
14:41گمان کو پختہ نہ کرے اسے جھٹک دے تو اللہ توقع کی برکت سے ویسے ہی ختم کر دیتے ہیں
14:46so this is the one thing that is spшего and pleasure to do it
14:50or if the other thing is it is under yeet
15:04in such an legend or usual
15:15isn't it?
15:18like
15:19I don't
15:20just
15:20Surah, which Barak wa teala Khali ka hakiki hai, Allah tbh asalkawa teala khali khari haakiki hai, Allah tbh asalkawa
15:31teala hi haqiqat me nafi hai, ni nfa dene wala, Allah hi haqiqat me dahar hai, nuk sahn pahunchani wala.
15:38if God has given me to follow up
15:40then Allah send us to follow up
15:43avn SinghCC
15:43will call the
16:06people
16:06is getting into
16:07بند ہے نہ اللہ کسی سے پوچھ کے
16:09اس طرح افعال سر انجام دیتا ہے
16:11اللہ تعالیٰ شہن شاہ حقیقی ہے
16:15فعال اللہ ما یورید
16:16قرآن میں بیان ہوا
16:17جو چاہتا ہے کرتا ہے
16:19جب چاہتا ہے کرتا ہے جیسے چاہتا ہے کرتا ہے
16:22ایک تو بالکل یہ کرسٹل کلیر
16:24بات ہونی شاہی ہے خود قرآن مجید فرقان
16:25احمید میں فرمایا گیا نا
16:26قل لن یصیبنا الا ما کتب اللہ لنا
16:30اوہ مولانا وعالاللہ
16:34احمید فرما دو
16:35ہرگز ہمیں نہیں پہنچے گی
16:36مگر وہی بات جو اللہ نے
16:38ہمارے لئے لکھ دی ہے
16:39وہی ہمارا مولا ہے
16:41اور ایمان والوں کو اللہ ہی پر
16:44بھروسہ کرنا چاہیے
16:45اللہ کے چاہے سے یہ ہوگا جو ہوگا
16:48اللہ نہیں چاہے گا ساری دنیا
16:49کوئی تکلیف نادل کرنا چاہے
16:52کسی مصیبت میں مبتلا کرنا چاہے
16:54ہمیں نہیں کر سکتی
16:55اور اللہ چاہے تکلیف میں مصیبت میں مبتلا کرنا
16:58تو ساری دنیا بھی بچانا چاہے
17:00تو بچا نہیں سکتی
17:01تو اللہ تعالیٰ پر مضبوط
17:04توکل ہونا چاہیے
17:05بھروسہ اللہ ہی پر ہونا چاہیے
17:07خالے کے اسباب ہے
17:08اور یہ توہمات اس طرح پالنے نہیں چاہیے
17:11باقی رہ گئی یہ بات کہ بعض اوقات
17:13اس طرح کا توہم جو بندہ پال رہا ہوتا ہے
17:15اسے تکلیف پہنچ جاتی ہے
17:17حقیقت میں اس کے ساتھ ویسا ہو بھی جاتا ہے
17:19وہ جو ویسا اس کے ساتھ ہو جاتا ہے
17:21تو یہ جو اس نے توہم پرستی کی
17:23جو گناہ کا کام کیا
17:25تو وہ اس گناہ کی نحوست ظاہر ہوتی ہے
17:28کہ اللہ کی معصیت ہے نا
17:29اللہ کی معصیت کی ایک نحوست ہوتی ہے
17:32تو وہ جو گناہ اس نے کیا ہے
17:33یہ بدشگونی لے کر
17:35تو بعض اوقات اس کی نحوست ظاہر ہو رہی ہوتی ہے
17:37ورنہ حقیقت میں اس کا کوئی تعلق نہیں ہوتا
17:40کہ یہ جو بندے سمجھتے ہیں
17:41کہ کالی بلی نے راستہ کٹ دیا
17:43تو ایسا ہو گیا
17:44یا فلان نے ایسا کر دیا
17:45تو ایسا ہو گیا
17:46یا سفر کا مہینہ آ گیا ہے
17:47تو اس لیے ایسا ہو گیا
17:48نہ سفر کا مہینہ آنے سے وہ ہوا
17:50نہ کالی بلی کے راستہ کٹنے سے ہوا
17:52نہ کسی اور سبب سے ہوا
17:53بلکہ یہ جو بندے نے بدشگونی کر کے
17:55اللہ کی نافرمانی کی
17:57تو یہ اس نافرمانی کی
17:58اس گناہ کی نحوست ظاہر ہوئی
18:00تو اس لیے بندہ اس پہ اور توبہ کرے
18:03اور اپنے نظریات
18:05اعتقادات وہ خالص کر لے
18:06جو اللہ اور اللہ کی رسول اللہ کی تعلیم ہے
18:09اس کے مطابق کر لے
18:39اور ان کو نہ وہم بھی بہت زیادہ ہوتا ہے
18:41تو بار بار وضو کرنے کی وجہ سے
18:43ان کو نہ تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے
18:46تو اس صورت میں
18:47انہیں کیا کرنا چاہیے
18:49ٹھیک ہے بہن اور کوئی سوال ہے
18:53اچھا ٹھیک ہے بہت شکریہ آپ نے
18:55ہمیں کال کی آپ کے سوال
18:57میں نے نوٹ کر لی ہے انشاءاللہ شامل کیے جائیں گے
18:59جی حضرت صاحب کے بعد مکمل ہو گئی
19:00بہت شکریہ آپ کا
19:02اچھا عالمہ امامہ فیاض میں آپ کے سمت آؤں گی
19:05اور بہن مجھے یہ بتاؤ
19:06کہ یہ بھی لوگوں میں ایک تصور ہے
19:09کہ یہ جو مہینہ ہے
19:11سفر کا یہ گھر کے مردوں پہ بھاری گزرتا ہے
19:14اب گھر کے مہینوں پہ
19:15ایک مہینہ بھاری ہو سکتا ہے
19:16یا نئی شریعت کیا کہتی ہے
19:18کیا حقیقت ہے اس کی
19:20دین اسلام نے جو ہمیں زندگی گزارنے کا
19:22اسلوک بتایا ہے اس میں بدفالی اور بدشگونی
19:25جیسے تصورات کا
19:26کوئی عمل دخل نہیں ہے
19:28یہ لوگوں کی من گھڑت باتیں ہیں جس کا حقیقت سے
19:31اور شریعت سے کوئی تعلق نہیں
19:32اللہ تبارک و تعالی جب جس پر چاہے
19:34کوئی مصیبت نازل فرمائے جب
19:36اسی کے حکم سے تمام آزمائشیں آتی ہیں
19:38اور اسی کے حکم سے تمام آزمائشیں اٹھتی ہیں
19:40جسا کہ سورة غابون آیت نمبر گیارہ میں
19:42اللہ تبارک و تعالی کا ارشاد ہے
19:44ما اصابہ میں مصیبتن اللہ بیتن اللہ
19:46کوئی مصیبت اللہ کے حکم کا بغیر نازل نہیں ہوتی
19:49لہٰذا کسی خاص وقت
19:51جگہ انسان کے ساتھ
19:52اس طرح کی عقائد منسلک کر لینا
19:54خصوصا سفر مزفر کے حوالے سے
19:56اس طرح کے تبہمات بہت مشہور ہیں
19:58عوام الناس میں
19:58کہ یہ مہینہ گھر کے مردوں پر بھاری ہو جاتا ہے
20:01لہٰذا وہ کہیں سفر نہ کریں
20:03کسی نئے کام کا آغاز نہ کریں
20:04ورہا نقصان ہو جائے گا
20:05کوئی بڑا فیصلہ نہ کریں
20:07یہ تمام تبہمات ہیں
20:08باطل عقائد ہیں
20:10قرآن و حدیث کے روشنی میں دیکھا جائے
20:12تو معلوم ہوتا ہے
20:13کہ جتنے بھی انبیاء اکرام علیہ السلام تھے
20:15ان کی جو مخالفین تھے
20:18مشرقین تھے
20:19کفار تھے
20:19انہوں نے ہمیشہ
20:20انبیاء اکرام علیہ السلام پر
20:22اور ان کے تابعین پر
20:24اس طرح کے الزامات آئید کیے
20:26اور نعوذ باللہ کہا
20:28کہ یہ منحوس ہیں
20:29اور ان سے بچگونی لی
20:31معلوم ہوا کہ یہ بچگونی لینا
20:33اور اس طرح کی باتیں کرنا
20:34یہ تو کفار اور مشرقین کا طریقہ ہے
20:36نہ کہ اسلام کا بتایا ہوا طریقہ
20:37اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
20:40حدیث خودسی میں
20:41کہ میرا بندہ
20:42مجھے عیزہ دیتا ہے
20:44اس طرح کہ وہ زمانے کو
20:45برا بھلا کہتا ہے
20:46حالانکہ زمانہ تو میں ہوں
20:47یعنی زمانہ
20:48اللہ تعالیٰ کے ماتحاد ہے
20:50اور فرمایا کہ
20:52میرے قبضہ قدرت میں
20:53تمام حالاتیں
20:55بلکل
20:56بھی فرمایا کہ
20:57میرے قبضہ قدرت میں
20:58تمام حالاتیں
20:58میں ہی دن اور رات کو پلٹتا ہوں
21:00تو معاذ اللہ
21:01کسی بھی وقت
21:02کسی مہینے کو
21:03برا بھلا کہنا
21:04اس کو منحوس کہنا
21:05یہ نسبت لوٹتی ہے
21:07اللہ تعالیٰ کی طرف
21:09حقیقتا دیکھا جائے
21:10تو نعوست کا تعلق
21:11کسی وقت
21:12وغیرہ جگہ
21:12انسان سے نہیں ہے
21:13بلکہ یہ تو انسان کی
21:14اپنی لاپروائی
21:15اور اپنے آمال کی وجہ سے ہے
21:16جس وقت
21:17بندہ
21:18اپنے رب کی
21:19فرما بدداری میں
21:20اس کی عبادت
21:21مشغول ہوتا ہے
21:22وہ وقت
21:22اس کے حق میں مبارک ہوتا ہے
21:24اور جب اس کی
21:24نافرمانی کرتا ہے
21:25تو وہ وقت
21:26اس کے حق میں
21:27نامبارک ہوتا ہے
21:28لہٰذا اس طرح
21:29کے تواہمات سے
21:29بچنا چاہیے
21:30اور حقیقت یہ ہے
21:31کہ اصل نعوست
21:32گناہ ہیں
21:33اور بدہ آمالیاں ہیں
21:35جی
21:35بلکل بجا
21:37آپ نے
21:37کہا ہے
21:38اور حقیقی
21:39جو نعوست ہے
21:40وہ تو گناہوں میں ہے
21:42وہ تو بد آمالیوں میں ہے
21:43تو اس دعا کے ساتھ
21:44کہ یا اللہ
21:45ہم سب کو
21:46نیکیوں کی
21:47توفیق دے
21:47اور
21:49ناگہانی آفات
21:50سے محفوظ فرما
21:51میں آپ کی سمتہ ہوں گی
21:52اور
21:53بہنباز لوگ
21:54ماہ سفر میں
21:55شادی کرنے کو بھی
21:56اور سفر کرنے کو بھی
21:58مایوب سمجھتے ہیں
21:59اس تعلق سے
22:00شریعت
22:00کیا رہ رمائی کرتی ہے
22:03ماہ سفر میں
22:04یا کسی اور مہینے میں
22:06کسی بھی مہینے میں
22:07کسی بھی دن
22:08کسی بھی وقت
22:09اگر نکاح کیا جائے
22:10یا سفر کیا جائے
22:11تو یہ بالکل جائز ہے
22:12کوئی ممانعت نہیں ہے
22:14اور شریعت میں
22:14کسی چیز کو
22:15منع نہیں کیا گیا
22:16لہذا اگر
22:17سفر کے مہینے میں
22:18نکاح کرتے ہیں
22:19یا کسی اور مہینے میں
22:20بھی نکاح کرتے ہیں
22:21تو ہو جائے گا
22:22یا سفر کرتے ہیں
22:23تو درست
22:23کوئی مسئلہ نہیں ہے
22:24یہ لوگ کی
22:25اپنی بنائی ہوئی
22:26منگھڑت باتیں ہیں
22:27یا بدشگونیاں ہیں
22:29سفر کے مہینے میں
22:30اگر ہم نکاح کریں گے
22:31تو آگے وہ
22:32نکاح چلے گا نہیں
22:33یا شادی چلے گی نہیں
22:34لڑائی جھگڑے کا
22:35معاملہ ہوگا
22:36یا فساد ہوگا
22:37یا اگر سفر کریں گے
22:38تو راستے میں
22:39پریشانیوں کا سامنا ہوگا
22:40انگلیش والا سفر
22:41کرنا پڑے گا
22:41بردو والے سفر کے ساتھ
22:44تو ان کا یہ عقید ہے
22:45کہ اگر ہم
22:46ماہ سفر میں
22:47سفر کریں گے
22:47تو وہ سفر میں
22:48ہمیں پریشانیاں ہوں گی
22:50راستے میں
22:50کوئی مسئلہ ہو جائے گا
22:51تو ہم ایسا کرتے ہیں
22:52کہ سفر کے مہینے میں
22:53سفر نہیں کرتے
22:54یا نکاح نہیں کرتے
22:55تو یہ برشگونی ہے
22:57وہاں میں
22:57اس کا شریعت سے
22:59کوئی لیرہ دینا نہیں ہے
23:00اس کی شریعت میں
23:01کوئی اثر نہیں ہے
23:02جہاں سے
23:02ماہ سفر میں
23:03اگر سفر کریں
23:04یا نکاح کریں
23:04تو درست ہے
23:05رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
23:07نے تو ویسے ہی فرما دیا
23:08کہ لا سفرہ سفر
23:09کوئی شئے نہیں ہے
23:10اب آپ کچھ بھی کر لیں
23:11اللہ تعالیٰ نے
23:12جو تقدیر میں
23:13لکھ دیا ہے
23:13وہ غالب آنا ہے
23:14اگر اللہ تعالیٰ نے
23:16ارادہ فرمایا ہے
23:25اسی طرح سفر کا معاملہ ہے
23:26اگر آپ کو
23:27کوئی پریشانی آنی ہے
23:28مشکل آنی ہے
23:29تو وہ آئے گی
23:30تو یہ
23:30وہاں پاننا
23:31یہ بلکل بھی
23:32جائز نہیں ہے
23:33شریعت میں
23:33اس کی کوئی اثر نہیں ہے
23:34اگر سفر کریں
23:35یا نکاح کریں
23:36دونوں صورتوں میں
23:37جائز ہوئی ہے
23:37بہت شکریہ
23:39حافظہ بطول جی
23:40حضرت صاحب
23:40میں آپ کی
23:41اسم تاؤں گی
23:42ماہ سفر
23:42کیا مردوں پر
23:43بھاری گزرتا ہے
23:44ویسے آپ نے
23:45زمدن گفتگو
23:45فرمائی تھی
23:46ماشاءاللہ
23:46اور اس ماہ
23:48شادی کرنا
23:49اور سفر کرنا
23:50بھی
23:50مایوب سمجھنا
23:52دیکھیں
23:52جانا تک
23:52مردوں پر بھاری
23:54کی بات ہے
23:54تو ماہ سفر
23:55نہ مردوں پر بھاری ہے
23:56نہ عورتوں پر بھاری ہے
23:57نہ بچوں پر بھاری ہے
23:58تو اس کا
23:58کسی جنڈر کے ساتھ
24:00کوئی تعلق نہیں ہے
24:01کسی جنڈر کے حق میں
24:02بھاری نہیں ہے
24:03بھاری بمانہ منحوس
24:05تو ایسا
24:05کوئی معاملہ نہیں ہے
24:06کسی کے حق میں
24:07ماہ سفر بھاری نہیں ہے
24:08نہ ماہ سفر بھاری ہے
24:10نہ اور
24:10کوئی مہینہ بھاری ہے
24:11باقی بندے کی
24:12جو اپنی
24:12بدعمالیاں ہوتی ہیں
24:13اور بدعمالیوں کی
24:14جو صدا ہے
24:15نحوست
24:17گناہوں کی
24:17جو نحوست ہے
24:18وہ تو ضرور بھاری ہے
24:19اور وہ تو
24:20ہر مہینے میں بھاری ہوتی ہے
24:21اس کا سفر سے
24:22خاص کوئی تعلق نہیں ہے
24:23پرٹیکولر
24:24تو لہذا
24:25کوئی اس طرح کا
24:26نظریہ نہیں رکھنا چاہیے
24:27جیسا کہ
24:28میں نے پہلے بھی
24:28ارس کیا
24:29اسی طرح جہاں تک
24:29بات ہے
24:30نکاح کی بھی
24:31تو نکاح بھی
24:31شریعت نے
24:32کوئی منع نہیں کیا
24:33کسی بھی مہینے میں
24:34نکاح کرنے سے
24:35جس میں سفر بھی شامل ہے
24:36تو سفر میں بھی
24:37نکاح کرنا
24:37منع نہیں ہے
24:40اچھا ٹھیک ہے
24:40سب بہت شکریہ آپ کا
24:41اس موقع پر
24:42ایک بریک شامل کر رہے ہیں
24:43جناب درود پڑھ کریں
24:44بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:46السلام علیکم
24:47ورحمت اللہ وبرکاتہ
24:49ماہ سفر اور
24:51تواہمات
24:52ہمارا آج موضوع ہے
24:53عالمات
24:54آن جس سیٹ موجود ہیں
24:55اور آن بی پر
24:56براہ راز
24:57شیخ الحدیث
24:58مفتی محمد
24:59آسن نوید خان نیازی
25:00دامت فیودوں
25:01تشریف فرمائے
25:02ان کے سن بڑھتی ہوں
25:03بریک سے قبل آپ
25:04رہنمائی فرمارت ہے
25:05جی حضور اپنی بات
25:06مکمل فرمائے
25:06جی تو میں گدارش کر رہا تھا
25:08کہ ماہ سفر
25:09نہ تو مردوں پہ بھاری ہے
25:11نہ عورتوں پہ بھاری ہے
25:12نہ ہی بچوں پہ بھاری ہے
25:13اس کا کوئی بھاری ہونے کا
25:15یا منوس ہونے کا
25:16کوئی تصور نہیں ہے
25:17بالکل غلط تصور ہے
25:18کسی کے بھی ذین میں
25:19اگر پایا جاتا ہے
25:20تو اسے اپنی اصلاح کرنی چاہیے
25:22اسی طرح نکاح کی جانا تک بات ہے
25:23تو کسی بھی مہینے میں
25:25نکاح کرنے سے
25:25شریعت نے منع نہیں کیا
25:27جس میں سفر بھی شامل ہے
25:28تو سفر میں بھی
25:29نکاح کیا جا سکتا ہے
25:30اور کوئی اگر
25:31سفر میں نکاح کرتا ہے
25:32تو اس سے کوئی
25:33نہوست کا تعلق نہیں ہے
25:35یا نکاح ٹوٹنے کا
25:36کوئی تعلق نہیں ہے
25:37یا اور کوئی
25:38اگر سمجھتا ہے
25:39کس نکاح کے اندر
25:40کوئی بے برکتی ہوگی
25:42تو ایسا نہیں ہے
25:42یہ بالکل غلط تصور ہے
25:44جسے درست کر لینا چاہیے
25:45باقی رہ گئی یہ بات
25:46کہ اگر بدشگونی
25:47کسی نے لے لی ہے
25:49تو وہ بدشگونی
25:50اب کیا کرے
25:51تو اس کا بھی
25:51حدیث مبارک کے اندر
25:53بقاعدہ بیان فرمایا گیا ہے
25:54اللہ کے محور علیہ السلام
25:55تو سامنے رشاد فرمایا
25:56من رددت ہوتیارا
25:58انحاجت ہی فقد اشرکا
26:00جسے بدشگونی
26:01اس کے کام سے روک دے
26:03کہ کوئی کام کرنے لگا تھا
26:04اور بدشگونی کی وجہ سے رک گیا
26:06فقد اشرکات
26:07اس نے شرک کیا
26:09اس پہ آگے
26:09صحابہ نے ارس کیا
26:11کہ فما کفارتو دالک
26:12حضور اس کا پھر کفارہ کیا ہے
26:14تو بھی اگر ایسا ہو جائے
26:14تو اللہ کے محور علیہ السلام
26:16تو سامنے فرمایا
26:16کہ کفارہ یہ ہے
26:17کہ تم یہ کہو
26:18اللہم لا خیر الا خیرک
26:21ولا طیر الا طیرک
26:23ولا الہ غیرک
26:25کہ اے اللہ خیر نہیں ہے
26:27مگر تیری ہی طرف سے
26:28اور اے اللہ شگون نہیں ہے
26:29مگر تیرا ہی
26:30اور اے اللہ تیرے سوا
26:32کوئی معبود نہیں ہے
26:33یہ کلمات کہہ لے
26:35اور دیکھیں
26:35کیسے جو ہے
26:36وہ پیارے کلمات
26:37یہ تعلیم فرمائے گئے ہیں
26:38کہ جب بھی اس طرح کے
26:39کلمات کا فرمایا جاتا ہے
26:40تو اس کے اندر
26:41اس کے مانا اور مفہوم
26:42کو بھی ملوز رکھنا ہوتا ہے
26:43کہ جب بندہ
26:44مانا اور مفہوم
26:45ملوز رکھ کے پڑھتا ہے
26:47وہ جو میں کہتا ہوں
26:47شعوری استہدار
26:48منٹل پریزنس کے ساتھ
26:50پڑھتا ہے
26:50تو پھر خود بخود
26:52اس کے نظریے کی
26:53عقیدے کی
26:53اصلاح بھی ہو جاتی ہے
26:55اور قلب و ذہن میں
26:57توقع راسخ ہو جاتا ہے
26:58اللہ پر
26:59تو یہ خیالات
27:00جو باطل قسم کے ہیں
27:02پھر وہ نہیں آتے
27:03اللہ کے ذکر کی برکت سے
27:04اور اعتقاد
27:05درست ہونے کی بنا پر
27:06اور حدیث پر
27:07عمل کی بنا پر
27:08اس کی برکت سے
27:09اب رہ گئی یہ بات
27:10کہ ٹھیک ہے
27:11نکاح کرنے کی شریعت
27:12نے تو کوئی ممانت نہیں کی
27:14لیکن کہیں پر
27:14اگر لوگوں میں
27:15اس طرح کی بات
27:16بہت زیادہ مشہور ہو
27:17تو وہاں پر
27:18ان لوگوں کے سامنے
27:19اس طرح کا کام کرنے سے
27:21بچنا چاہئے
27:22خائی نہ خائی
27:23زد نہیں کرنی چاہئے
27:23کہ نہیں
27:24اب ہم نے یہ کرنا ہی کرنا ہے
27:25کیونکہ اگر
27:26بالفرض
27:27خدا نہ خاصتہ
27:28کسی وجہ سے
27:29ویسے ہی
27:30کوئی معاملہ خراب ہو جائے
27:31کہ ان کے نکاح کی بات
27:33آگے نہ چلے
27:34یا نکاح ٹوٹ جائے
27:35یا کوئی بھی معاملہ
27:35وہ ان کی ذاتی
27:37کسی مسئلے کی بنا پر
27:38ہی کیوں نہ ہو جائے
27:39تو وہ جو لوگ ہیں
27:39جن کے ذہن میں
27:40یہ خیال بیٹھا ہوا تھا
27:42کہ سفر کے اندر
27:43نکاح کرنا
27:44یہ منحوس ہوتا ہے
27:45بے برکتی کا سبب ہوتا ہے
27:46تو ان کا جو وہ
27:47غلط عقیدہ تھا
27:48فاسد عقیدہ
27:49وہ اور پختہ ہو جائے گا
27:50وہ جم جائیں گے
27:51اس پر دیکھو
27:52فلاں نے کیا
27:52اور ان کا رشتہ ٹوٹ گیا
27:54یا ان کے آن دیکھو
27:55جھگڑے چلنے ہیں
27:55اور ان کے
27:56مالی معاملات
27:57معاشی معاملات
27:58گھرلو معاملات
27:59بالکل صحیح نہیں ہیں
28:00تو وہ اور پختہ ہو جائیں گے
28:01اپنے اس باطل نظریے میں
28:03تو اگلوں کو
28:04ان کے اس باطل نظریے سے
28:05بھی بچانا چاہیے
28:06اس کے اندر
28:07اسے پکا کرنے کا
28:08پختہ کرنے کا
28:09ذریعہ نہیں بننا چاہیے
28:10اس لئے کابر نے
28:11یہ سرات فرمائی
28:13بالخصوص
28:13آل حضرت امام علیہ السنت رائے
28:15کام پر اس طرح کی
28:16کوئی بدشگونی لوگوں میں
28:17بہت زیادہ مشہور ہو
28:19اور
28:20کوئی ایسا کام نہ ہو
28:21کہ وہ شرن فرض یا واجب ہے
28:23فرض یا واجب ہے
28:24پھر تو اس چیز کا
28:24علاہم نہیں کریں گے
28:25ہم کریں گے
28:34تو وہ جو ان کا
28:35باطل نظریہ ہے
28:36وہ پختہ ہو جائے گا
28:37تو ان کے باطل نظریے
28:38کے پختہ ہونے کا
28:39سبب نہ بنا جائے
28:40خود بدشگونی سے بچیں
28:41ٹھیک ہے
28:42بہت شکریہ آپ کا
28:43بات آپ کی مکمل ہو گئی
28:45میں آپ کی سمتا ہوں گی
28:46رالمہ سیدہ
28:48امامہ فیاض
28:48بعض لوگ اس ماہ
28:50چھولے عبال کے
28:51تقسیم کرتے ہیں
28:52اس کی کیا شریح حیثیت ہے
28:55دیکھیں چھولے عبال کر
28:56تقسیم کریں
28:57مغیر و بالے تقسیم کریں
28:58تو صدقہ و خیرات کرنا
29:00اس میں کوئی مزائقہ
29:00تو نہیں ہے
29:01فی نفسی
29:01بندہ جب چاہے
29:03جس طرح چاہے
29:04جتنا چاہے
29:04اللہ تبارک و تعالی کی
29:06خوشنودی حاصل کرنے کے لئے
29:07صدقہ کر سکتا ہے
29:08خیرات کر سکتا ہے
29:09عیسالِ ثواب کر سکتا ہے
29:11لوگوں کے لئے
29:11کھانے کا احتمام کر سکتا ہے
29:12لیکن نیت درست ہونے چاہیے
29:14ٹھیک ہے
29:14اگر نیت یہ ہے
29:16کہ میں فلان کام کروں گی
29:17یا چھولے اوبال کر
29:19بانٹوں گی
29:20اس طرح کا صدقہ کروں گی
29:21فلان عمل کروں گی
29:22تو میں اس نہوست سے بچ جاؤں گی
29:24خصوصاً
29:24سفر و مزفر میں
29:25جو بلائیں
29:26معاذ اللہ نازل ہونے والی ہیں
29:27میں ان سے محفوظ ہو جاؤں گی
29:28تو یہ عقیدہ
29:29بالکل درست نہیں ہے
29:30اور اس طرح کا عمل
29:31بھی درست نہیں ہے
29:32اس طرح کے
29:33صدقہ و خیرات کا
29:34نہ تو کوئی ثواب ہے
29:35اور نہ ہی
29:35اس کا کوئی فائدہ ہے
29:37ہمارے معاشرے میں دیکھا جائے
29:38تو اس کی شدت سے
29:40اس کا احتمام ہوتا ہے
29:41اور سالہ سال
29:42نصر دل نصر
29:43اس کی تلقین کی جاتی ہے
29:44کہ یہ کام لازمان کرنا ہے
29:45تو یہ ہماری لمحہ فکری آئے
29:47کیونکہ حدیث پاک کا مفہوم ہے
29:49کہ جس شخص نے
29:49اسلام میں کوئی اچھا طریقہ رائچ کیا
29:51اس کے بعد اس پر عمل ہوتا رہا
29:53تو اس شخص کے لئے
29:54تمام عمل کرنے والوں کے برابر ثواب بھی ہے
29:56اور ان کے ثواب سے
29:57کوئی چیز کم نہیں ہوگی
29:58اس کے برقس کسی شخص نے
30:00برا طریقہ اسلام میں رائچ کیا
30:01کسی برے کام کی بنیاد ڈالی
30:03اور اس کے بعد اس پر عمل ہوتا رہا
30:05تو اس شخص کے لئے
30:06تمام لوگوں کے برابر
30:07وبال بھی ہے
30:08اور ان کے وبال سے
30:09کوئی چیز کم نہیں ہوگی
30:10لہٰذا رسومات کے بجائے
30:12سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
30:15پر عمل کرنا چاہئے
30:16اس طرح کی تواہمات اور بدعات سے
30:18اپنی ایمان کی حفاظت کرنے چاہئے
30:20جی بالکل ماشاءاللہ
30:22اچھا بعض گھروں میں
30:24ماہے سفر میں
30:26یعنی سورہ مزمل پڑھی جاتی ہے
30:29اور خصوصی طور پر
30:30ختم کروایا جاتا ہے
30:32خاص تعداد میں
30:32اور پھر آٹے کی گولیاں
30:35بنائی جاتی ہیں
30:36ان پر بھی پڑا جاتا ہے
30:37یا ان پر دم کیا جاتا ہے
30:39اور پھر ان آٹے کی گولیوں کو
30:42سمندر میں ڈال دیا جاتا ہے
30:43یعنی کہا جاتا ہے
30:44کہ یہ مشلیوں کو ہم کھلا رہے ہیں
30:46کہیں بھی جہاں بھی
30:46وہ بھی اتر سمجھتے ہیں
30:47شریعت کیا کہتی ہے
30:48اس تعلق سے
30:50اس میں لوگوں میں
30:51ایک تو یہ بات مشہور ہے
30:52کہ اگر ہم یہ عمل کریں گے
30:53سورہ مزمل پڑھیں گے
30:55اور آٹے کی گولیاں
30:56بنا کریا
30:57جیسے بھی چھولو کی بات تھی
30:58تو یہ کریں گے
30:59اور پھر بعد میں
31:00ہم اس سے کیا ہوگا
31:01کہ ہم جو ہیں نا
31:02یہ ہم پہ آفات جو آئیں گی
31:04بلائیں جو آئیں گے
31:05سفر کے مہینے میں
31:06تو وہ اس سے دور ہو جائیں گی
31:08تو سب سے پہلے
31:09تو ہمیں یہ بات
31:09جان لینے چاہیے
31:10کہ سفر کا مہینہ
31:11منحوس نہیں ہے
31:12یہ اعتقاد رکھتے ہوئے
31:14اس طرح کا کوئی عمل کرنا
31:16کہ اگر میں یہ عمل کروں گی
31:18یا کروں گا
31:18تو یہ آفات دور ہو جائیں گی
31:20تو یہ بلکل جائز نہیں ہے
31:21آپ نے سورہ مزمل پڑھنی ہے
31:23کوئی اور سورت پڑھنی ہے
31:24کچھ بھی پڑھنا ہے
31:25تو آپ وہ کسی بھی مہینے میں
31:27کسی بھی وقت پڑھے چاہے
31:28وہ سفر ہو
31:28ربیڈوور
31:29آپ کسی بھی وقت کریں
31:32وہ جائز ہے
31:33یا آپ نے کھانا کھلانا ہے
31:35یا آٹے کی گولیاں
31:36کچھ اور ہیں
31:36تو آپ نے کسی بھی مہینے میں
31:38کسی بھی وقت کرنا
31:39وہ جائز ہے
31:39لیکن آپ اگر یہ اعتقاد
31:41رکھتے ہوئے کر رہے ہیں
31:42کہ اگر میں یہ کام کروں گا
31:43تو اس جو
31:44ماہ سفر کی نحوست کی وجہ سے
31:46جو آفات اور بلائے آئیں گی
31:47تو وہ دور ہو جائیں گی
31:48تو یہ بلکل جائز نہیں ہے
31:50اگر ویسے ہی کریں
31:51اگر مزمل پڑھیں
31:52یا کوئی اور صورت پڑھیں
31:53یا کھانا کھلائیں
31:55یا کھائیں
31:56یا آٹے کی گولیاں بنائیں
31:57جانواروں کو کوئی ڈالیں
31:58کھانا وغیرہ
31:59تو وہ جائز ہے
32:00لیکن اعتقاد کیا ہو
32:01رب تعالیٰ کی رضا ہو
32:03رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
32:06کی رضا ہو
32:07یا پھر جو ہے
32:09آفات اور بلائے
32:10ویسے ہی دور کرنے کا عقیدہ ہو
32:12تو یہ جائز ہے
32:13لیکن اگر یہ عقیدہ رکھ رہے ہیں
32:15کہ میں یہ عمل کروں گا
32:17تو پھر ماہ سفر کی بلائیں
32:18اور نہوستیں دور ہوں گی
32:20تو یہ جائز نہیں ہوگا
32:21لہٰذا اس قسم کے عمل سے
32:23اشتناب کرنا چاہیے
32:24نیت آپ خالصتاً
32:26اللہ تعالیٰ کی رضا رکھے
32:27تو جائز ہے
32:27لیکن اگر نہوست کی نیتیں
32:29ماہ سفر کی وجہ سے
32:30تو وہ جائز نہیں ہوگا
32:31بہت شکریہ آپ کا
32:32حضور میں آپ کی سمتا ہوں گی
32:33یہی سوالات لے کے
32:34دیکھیں جہاں تک
32:35ان دونوں آمال کی بات ہے
32:38تو صدقہ ہے
32:39صدقہ کے بارے میں
32:40تو بالکل یہ بات
32:41وہ سراحت کے ساتھ موجود ہے
32:43کہ صدقہ دعفے بلا ہوتا ہے
32:45بیزن اللہ
32:45اللہ کے ازن سے
32:47بلائیں دور ہونے کا
32:49سبب بنتا ہے صدقہ
32:50تو صدقہ بندہ جب بھی کرے
32:51اچھی بات ہے
32:52صدقے کے جائز ہونے میں
32:54یا صدقے کے باعث سواب ہونے میں
32:56یا صدقے کے
32:57دعفے بلا ہونے میں
32:59بیزن اللہ
33:00کوئی کلام نہیں ہے
33:01لیکن جہاں تک بات ہے
33:02یہ نظریہ
33:03کہ سفر بلاوں کا
33:05مہینہ ہے
33:05یا سفر منحوس مہینہ ہے
33:07تو میں اس ماہ سفر کی
33:09بلاوں سے بچنے کے لیے
33:11یا اس کی
33:11اس خاص نحوسہ سے
33:12بچنے کے لیے
33:13یہ صدقہ کر رہا ہوں
33:15یا یہ صدقہ کر رہی ہوں
33:16یا صدقہ دے رہا ہوں
33:17یا صدقہ دے رہی ہوں
33:18تو یہ نظریہ بھارال فاسد ہے
33:19تو اس نظریہ سے
33:21ایسا کرنا درست نہیں ہے
33:22جہاں تک نفس فیل کی بات ہے
33:24جہاں تک صدقے کی بات ہے
33:25تو صدقہ تو
33:26is this God's speech?
33:38, it is a good name here !
33:40anything that is not
33:41for the fact that it really does.
33:41So,
33:42it is not a problem.
33:42It is not a problem that we keep an eyeing.
33:46We knock on our own,
33:47we tend to tap for the fact that we don't want to make it.
33:51so that if any Att Testament, any compared for terug, no. delicacy.
34:03If my father is filled with humor, I'm having my taste.
34:09I have no doubt.
34:10That's why.
34:13I'm thinking about the seeds.
34:16foreign
34:17foreign
34:47So we have general conversation about specific and specific.
34:50And we don't say that.
34:51So this is the case of a specific person.
34:57But when there is a particular case,
34:59there is always a government,
35:00and a government,
35:01and a government,
35:02and a government,
35:03and a government,
35:04and a government,
35:05and a government,
35:06and a government,
35:09and a government,
35:11and a government,
35:12which is also a good idea.
35:13So this is the question.
35:15If there are other questions,
35:18some people may ask if they are given,
35:20or a different一個,
35:20and some people may not be concerned about it.
35:24So what do you mean by it?
35:24I don't care about it,
35:30and that same thingév Planet Online,
35:31and that same thing,
35:32and that same thing should be made.
35:38So that monthly,
35:39swimming pool or sheil, we can't do it.
35:42One thing.
35:43If someone does that, is it really interesting?
35:48Is it possible if the swimming pool or not it be a way of doing it,
35:52if it is a gym, if the swimming pool or sheil goes,
35:54if it is a group of several seconds a week,
35:56one hundred or two hundred foot or two hundred or two hundred,
36:00if it is more like this or less, if it is the same group,
36:03if it goes down to theелен, if it goes down to the ground,
36:08. . . . .
36:38urine pass
36:38is
36:39in
36:39the
36:39point of
36:40the
36:40part of
36:40the
36:40go
36:40to
36:41the
36:41person
36:42that
36:43has
36:43been
36:44in
36:44the
36:44way
37:05that
37:07has
37:07been
37:08done
37:08. . . . .
37:39بحرِ نصاب دیکھی آقا کے فرامی عوجِ کمال پر ہے وہ تابندہ مزامی
37:50احکام اس مسیح کے خواتین دین کے کیا خوب ہے کس سلسلہ دین اور خواتین
38:04دین اور خواتین
Comments