Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday

Category

People
Transcript
00:00ہمارے چار نام ہیں
00:01مسلمان
00:03سنی
00:04حنفی
00:05اور بریلوی
00:06کفار کے مقابلے میں ہم مسلمان ہیں
00:09باطل فرقوں کے مقابلے میں ہم اہل سنت ہیں
00:12پھر قرآن و سنت کے فروعی مسائل ہیں
00:15علماء نے ان پر تحقیقات کی تو چار بڑے امام سامنے آئے
00:19جن کی تحقیقات پر امت نے اعتبار کیا
00:23امام عاظم ابو حنیفہ
00:25امام شافعی
00:26امام مالک
00:28اور امام احمد بن حنبل
00:29رضوان اللہ تعالی علیم العجمعین
00:31اگر پوچھا جائے کہ تم کس کی تحقیقات پر عمل کرتے ہو
00:35یا تم کس کے مقلد ہو
00:37تو اس وقت ہم حنفی ہیں
00:38بعد میں کچھ گروہ پیدا ہوئے
00:41گستاخ رسول
00:42گستاخ صحابہ
00:45یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ کی گستاخیاں کی
00:47اولیاء کی گستاخیاں کی
00:49اس وقت ہم نے آلہ حضرت
00:51امام اہل سنت کی تحقیقات پر اعتبار کیا
00:54اگر ان گستاخوں کے مقابلے میں
00:56ہم سے پوچھا جائے کہ تم کون ہو
00:59تو ہم بریلوی ہیں
01:00یہ ہمارے چار نام ہیں
01:02اور اس پر ہم اللہ کا شکر عدا کرتے ہیں
01:06کہ اللہ نے ہمیں
01:07مسلمان بنایا
01:08ہمیں سنی صحیح العقیدہ بنایا
01:11ہمیں احناس میں رکھا
01:13اور اللہ نے ہمیں بریلوی رکھا

Recommended

1:18