Roshan Raste
Watch All Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XiddAaxTt5XonKPhIvtrezxo
Speaker: Peer Irfan Elahi Qadri
Topic : Muhabbat e Rasool SAWW
#ARYQtv #RoshanRaste #Seeratetayyaba #PeerirfanElahiQadri
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XiddAaxTt5XonKPhIvtrezxo
Speaker: Peer Irfan Elahi Qadri
Topic : Muhabbat e Rasool SAWW
#ARYQtv #RoshanRaste #Seeratetayyaba #PeerirfanElahiQadri
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:01بسم اللہ والصلاة والسلام علی رسول اللہ
00:04معزز ناظرین السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:08آپ دیکھ رہے ہیں پروگرام روشن راستے
00:12آج کا ہمارا موضوع ہے بڑا اہم موضوع ہے بڑی اہمیت کا حامل ہے
00:17محبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:21جو کہ جان ایمان ہے روح ایمان ہے
00:25اور عبادات کی جان ہے اور انسانیت کی میراج ہے
00:32اور وہ ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت
00:37حضور علیہ السلام کے ساتھ قلبی و حبی تعلق
00:41حضور رحمت کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ
00:46مومن کا جو قلبی حبی تعلق ہے
00:50اور حضور علیہ السلام کے ساتھ جو سب سے زیادہ مضبوط تعلق ہے
00:55وہ محبت کا تعلق ہے
00:57قرآن مجید نے فرمایا
00:59اب مومنوں کا جو ایمان والوں کا تعلق سب سے پہلی بات یہ ہے
01:07کہ مومن کسے کہا جاتا ہے
01:08تو مومن وہ ہے جو رحمت کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات پر ایمان لے کر آتا ہے
01:16اللہ کی عبادت کرتے رہیں ریاضت کرتے رہیں لیکن اگر حب مصطفیٰ نہیں ہے
01:22حضور علیہ السلام کے ساتھ تعلق مضبوط نہیں ہے
01:26تو عبادات کی قبولیت کا بھی کوئی نہ تو دعویٰ کیا جا سکتا ہے
01:33نہ ہی اس پر یقین کیا جا سکتا ہے
01:35کیونکہ عبادات کی جو مغز ہے وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت ہے
01:41اب آئیے محبت کرنے کے لیے کن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے
01:45تو دنیاوی طور پر بھی انسان جب کسی سے محبت کرتا ہے
01:49تو اس کے اخلاقیات کو دیکھ کر
01:52اگر ماں ہے تو اس کی ممتہ کی وجہ ہے
01:55باپ ہے تو اس کا تعلق ہے
01:58وہ اس کا جو سایہ پدری ہے جو شفقت پدری ہے
02:02کسی غیر کے ساتھ
02:04یا اس کا حسن دیکھ کر جمال دیکھ کر
02:07یا اس کا مال و منال دیکھ کر
02:09یعنی مختلف طریقوں سے جو محبت کی جاتی ہیں
02:12وہ اس عمر پر
02:13کہ اس کی کوئی نہ کوئی ایسے عصاف
02:15کوائلٹیز کو دیکھا جاتا ہے
02:17اب جب رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
02:19ایک امتی کا تعلق ہے
02:21اور امتی جب حضور علیہ السلام کے ساتھ محبت کرتا ہے
02:25تو اگر ہم اخلاقیات میں دیکھیں
02:27تو مصطفیٰ جیسا کسی کا اخلاق نہیں ہے
02:31اگر ہم ان کے حسن و جمال کو دیکھیں
02:35تو حضور علیہ السلام جیسا کسی کا حسن و جمال نہیں ہے
02:39جن کا چہرہ و الدہا ہے
02:41جن کی ظلفیں واللیل ہیں
02:43جن کے ہاتھ یہ دلہ ہیں
02:44اور ان ہاتھوں کے ساتھ جڑی ہوئی انگلیاں
02:47وَمَا رَمَئِتَ اِذَ رَمَئِتَ وَلَكِنَّ اللَّا رَمَا
02:49قرآن کہہ رہا ہے
02:51اور پھر ان کی شان اور مقام یہ ہے
02:53کہ ان کا زمانہ والأثر ہے
02:55اور ان کا ذکر ذکر کبیر ورفانہ لکا ذکرک ہے
02:58اور ان کی سان خیر کثیر جو ہے
03:03اِنَّ عَاطِينَ قَلْ قَوْسَرَ ہے
03:05اور قربان جائیے
03:06رب کائنات جس محبوب کے بارے میں
03:09قرآن میں یہ ارشاد فرمائے
03:22محزز ناظرین
03:23اب ایمان والوں کا جو تعلق رحمتِ قونین صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہے
03:28وہ ساری کائنات کی ہر محبت سے بڑھ کر
03:31رسول اللہ کی محبت ہے
03:33اور چونکہ یہ عبادات کی قبولیت کی شرط ہے
03:37اہلِ ایمان کے فرائز میں سے ایک فرد ہے
03:41اور اگر ہم صحابہِ کرام
03:43رضوان اللہ تعالیٰ علیہ مجمعین
03:45اور اہلِ بیعتِ اطحار علیہ السلام کی زندگیوں کو دیکھیں
03:49اور پھر ہم قرآن و سنت کے ساتھ ساتھ
03:52قرآن سے اگر ہم دلیل مانگیں
03:53تو قرآن نے تو ایک مقام پر نہیں
03:55سیکڑوں مقامات پر
03:57حبِ مصطفیٰ
03:58نورانیتِ مصطفیٰ
04:00رفعتِ مصطفیٰ
04:01عظمتِ مصطفیٰ
04:03شانِ مصطفیٰ
04:04مقامِ مصطفیٰ
04:05عرفانِ مصطفیٰ
04:07عقانِ مصطفیٰ
04:08اور ایمان والوں کو
04:09تعلق کو مضبوط کرنے کا
04:11بار بار ارشاد فرمایا ہے
04:15صحابہِ کرام
04:16رضوان اللہ تعالیٰ علیہ مجمعین
04:18بخاری و مسلم کی روایت ہے
04:19کہ رحمتِ قونین صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ
04:22اکدو سو انور میں
04:23جب سیدنا فاروقِ عاظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
04:26عرض کنا ہوئے
04:28اے مازاقِ کاجل والے کریم آقا
04:30عمر اپنی جان کے علاوہ
04:34دنیاِ کائنات کے ہر شہ سے بڑھ کر
04:36آپ سے محبت کرتا ہے
04:38تو میرے اور آپ کے کریم آقا
04:40حضور سیدِ عالم
04:42صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
04:44پھر ابھی تمہارا ایمان کامل نہیں ہے
04:48تمام سب حیران و ششدر رہ گئے
04:51عمر جیسی ہستی کا ایمان کامل نہیں ہے
04:54کہ جس کے قدموں کے سائے سے شیطان باغنے کی نوید
04:58مصطفیٰ جان رحمت نے سنو رکھی ہے
05:00اور جن کے بارے میں ارشادِ محبوبِ خدا ہے
05:05کہ اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا
05:07تو عمر فاروق نبی ہوتا
05:09لیکن ایمان کامل نہیں ہے اس کی وجہ
05:11حضور علیہ السلام نے فرمایا
05:13کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا
05:17کب تک؟
05:19جب تک وہ
05:21پوری کائنات
05:23اولاد
05:24بیوی بچے
05:25مال و دولت
05:26اور پھر اپنی جان سے
05:28بھی زیادہ
05:31حَتَّىٰ أَكُونَ أَحَبَّ إِلَيْهِ
05:34مِنْ وَلَدْهِ وَوَلَدْهِ وَنَّاسِ عَجْمَائِنِ
05:38مجھ سے محبت نہیں کرتا
05:42اس کا ایمان کامل نہیں ہے
05:45شرط ایمان کیا ٹھہری
05:48مومن ہونے پر حد فاصل کیا ٹھہری
05:50ایمان والوں کی جو عزت شان اور مقام ہے
05:55اس کی بنیاد اور اساس کا ٹھہری
05:58وہ حب رسول ہے
06:00وہ محبت رسول ہے
06:02قُلْ اِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّنَ اللَّهَ
06:06فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللَّهَ
06:10یعنی حضور علیہ السلام کی محبت
06:14حضور علیہ السلام کی عزت
06:16حضور علیہ السلام کی تقریم
06:19حضور علیہ السلام کی تازیر
06:21اس کا حکم قرآن دے رہا ہے
06:23وَتُعَذِّرُوهُ وَتُوَكِّرُوهُ
06:26وَتُصَبِّهُوهُ بُقْرَتَو وَأَسِيلًا
06:31اللہ کی تسبیح
06:32اللہ کی تقدیس
06:34اللہ کی عبادت
06:35اللہ کا ذکر
06:36صبح و شام کرنے سے قبل کیا کرو
06:40عزتِ مصطفیٰ
06:42توقیرِ مصطفیٰ
06:43تازیرِ مصطفیٰ
06:46تو ایمان والوں کے لیے
06:49جو حد فاصل ٹھہری
06:51مومن کہلانے کے لیے
06:52جو حد فاصل ٹھہری
06:55نمازیوں کے نماز کامل ہونے کی
06:57دلیل مانگنے پر
06:59جو حاجیوں کے حاج کو
07:00مکمل و اکمل کرنے پر
07:03جو زکاة دینے والوں کی
07:05زکاة کی ادائیگی کو
07:06مکمل و اکمل کرنے پر
07:08کونسی شئے حد فاصل ٹھہری ہے
07:11وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
07:13محبت ہے
07:14اب معمولاتِ صحابہ میں ہم جب دیکھیں
07:17تمام مفسرین نے
07:19تفاصیر کے اندر
07:21محدثین نے
07:22قطبِ حدیث کے اندر
07:25ان روایات کو کوٹ کیا ہے
07:27نقل کیا ہے
07:29بخاری و مسلم نے
07:30سیاستہ نے
07:31کہ رحمتِ کونین صلی اللہ علیہ وسلم
07:35جلوہ گر ہیں
07:36حجام
07:38ظلفِ واللیل کو سموار رہا ہے
07:40اور صحابہ کرام
07:42رضوان اللہ تعالیٰ
07:43علیہ مجمعین
07:44محبوبِ خدا کے گرد
07:46کھڑے ہیں
07:48جمع ہیں
07:49اور جب حجام
07:51ظلفوں کو سموار کر
07:53موہِ مبارک کو سموار کر
07:55ابھی ہٹا نہیں ہے
07:57لیکن تمام صحابہ
07:59ایک ایک ظلف کے موہِ انور کو
08:02لینے کو ترس رہے ہیں
08:04اب مجھے یہ بتائیے
08:06ناظرین ذرا غور کیجئے
08:07قرآن نے تو کہیں نہیں کہا
08:10کہ جب نبی ظلفوں کو سموار رہے ہیں
08:12تو ان ظلفوں کو حاصل کر لو
08:15اپنے لئے تبرک بنا لو
08:17قرآن نے تو کہیں نہیں کہا
08:19کہ جب محبوب وضو فرمائیں
08:21تو ان کے بچے ہوئے پانی کو لے لو
08:25محبوب لوابِ دہن
08:28پھینکیں
08:28تو اس کو اپنے ہاتھوں پر لے لو
08:31اور محبوبِ خدا کا بچہ ہوا
08:33وضو کا پانی اگر کسی کو نہ مل سکے
08:36تو وہ دوسرے کے ہاتھوں سے ہاتھ مل لیں
08:39بخاری مسلم کی روایات ہیں یہ
08:42تو پھر کیا دلیل تھی صحابہ کے پاس
08:46کیا سنت تھی صحابہ کے پاس
08:48کہ ان کا معمول یہ تھا
08:51کہ وہ محبوبِ دو جہان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:54کے وضو کا بچہ ہوا پانی
08:56اپنے ہاتھوں پر لے لیتے ہیں
09:00اور جن کو نہیں ملتا وہ
09:02دوسرے صحابہ کے ہاتھوں کے ساتھ
09:03ہاتھ رگڑتے ہیں ملتے ہیں
09:07کوئی ظلفے لے رہا ہے
09:10حضرت امی سلیم رضی اللہ تعالی عنہ
09:16مصطفیٰ جان رحمت صلی اللہ علیہ وسلم
09:18چمڑے کے بستر پر جلوہ فروز ہیں
09:21تو مسلم کی شدت کے باعث
09:24جسمِ انور سے
09:26پسینہِ اطحر بے رہا ہے
09:29حضرت امی سلیم نے
09:31ایک بوتل لی
09:33شیشے کی
09:34اور ایک کپڑے کے ساتھ
09:37اس چمڑے کے بستر سے
09:38حضور علیہ السلام کا پسینہِ انور و اقدس
09:42لے کر اس بوتل میں نچوڑنا شروع کر دیا
09:47تھوڑی دیر کے بعد محبوب دو جہاں
09:51ظاہراً بیدار ہوئے
09:53تو حضور علیہ السلام نے فرمایا
09:55کیا کر رہی ہے امی سلیم
09:57یا رسول اللہ مذاہ کے کاجل والے کریم آقا
10:00آپ کا پسینہِ اطحر و انور
10:03جمع کر رہی ہوئی
10:04اس شیشے کی بوتل میں
10:06تاکہ میں اس سے اپنے بچوں کو برکت دوں
10:09وہ موطر ہو جائیں
10:10تو محبوب دو جہاں نے تبسم فرمایا
10:14اور اس بات کی اجازت تا فرمائی
10:16یہ سند ہے
10:19عدیث کی اقسام میں سے
10:20ایک قسم بن رہی ہے
10:21کہ حضور دیکھ کر تبسم فرما رہے ہیں
10:24منع نہیں فرما رہے ہیں
10:25تو صحابہ اکرام
10:27رضوان اللہ تعالی علیہ مجمعین
10:29کا حضور کے ساتھ
10:31جو تعلق تھا محبت کا
10:32یہ سب سے اول تھا
10:34مقدم تھا
10:36دیکھیں اس وقت تک
10:37کسی شاگرد کو استاد سے
10:40تعلیم نہیں ملتی
10:42فیض نہیں ملتا
10:43کسی مورید کو شیخ سے فیض نہیں ملتا
10:46حتی کہ اولاد کا والدین کے ساتھ
10:50تعلق قائم نہیں ہوتا
10:51جب تک وہ ان سے دل سے محبت نہ کریں
10:54چاہت نہ کریں
10:55تو ایک امتی کا نبی کے ساتھ
10:57تعلق کیسے قائم رہ سکتا ہے
11:01فرائض اللہ کے ہیں
11:02ہمیں ام نماز پڑھتے ہیں
11:03اللہ کی عبادت ہے
11:04روزہ رکھتے ہیں
11:05اللہ کی عبادت ہے
11:06لیکن مکرم ناظرین
11:08تھوڑا سوچئے
11:09اور حب رسول کی اس سے بڑی
11:11اور کیا مثال پیش کی جائے
11:13کہ ہم صلات کے دوران
11:15نماز کے دوران
11:16ایک سو چودہ صورتوں کی
11:19تلاوت کر سکتے ہیں
11:20پورے قرآن مجید کی جہاں سے
11:23چاہیں وہاں سے تلاوت کر لیں
11:25لیکن
11:27قرآن کی کسی آیت نے یہ نہیں بتایا
11:30کہ ہم
11:31رکتے کتنی ادا کریں
11:33ہم قیام کیسے کریں
11:35کب کریں
11:36رکو کب کریں
11:39سجدہ کب کریں
11:40اشہد میں کب بیٹھیں
11:43کیا پڑھیں
11:43یہ سب کیا ہے
11:45یہ ادائے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
11:49یہ حضور علیہ السلام کے فرمانے سے ہے
11:53یہ حضور کی محبت سے ہے
11:55حضور کے ارشاد فرمانے سے ہے
11:58اور میں ایک سادہ سا جملہ پیش کیا کرتا ہوں
12:01کہ ایک سو چودہ صورتوں کی تلاوت نماز میں کی جا سکتی ہے
12:07لیکن ایک صورت مصطفیٰ کی ساری نماز تعمیل ہے
12:13صحابہ اکرام بخاری و مسلم اٹھائیے اور تمام مفسرین نے
12:19تفاصیر کے اندر
12:21اس روایت کو بیان کیا ہے
12:24کہ جب سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ مسلح امامت پر ہیں
12:29اور رحمت دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم اپنے حجرہ انور و قدس سے
12:33پردہ سرکا کر دیکھ رہے ہیں
12:35کہ صحابہ نماز پڑھ رہے ہیں
12:38اس صدیق اکبر کی اقتداء میں ہے
12:41حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں
12:44کہ پردہ ہٹا ہی تھا
12:47کہ وہ صحابہ
12:49جن کی نگاہیں ترس رہی تھی
12:52دیدار مصطفیٰ کے لیے
12:55فوراں
12:56قبلہ روح تھے
12:57سامنے دیکھ رہے تھے
12:59آج بھی آپ
13:00ریاض الجنہ شریف میں کھڑے ہو جائیں
13:03اور غور کریں
13:04کہ جہاں حضور علیہ السلام جلوہ فروز ہیں
13:07یہ حجرِ آئیشہ
13:09بائیں کاندے پر ہیں
13:11اب صحابہ نماز ادا کر رہے ہیں
13:14قبلہ روح
13:14بائیں کاندہ یہاں ہے
13:18حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں
13:20سب کے چہرے
13:21پھر گئے
13:22رخِ مصطفیٰ کی طرف
13:25حجرِ مصطفیٰ کی طرف
13:27دیدارِ مصطفیٰ کے لیے
13:29طلبِ مصطفیٰ کے لیے
13:32حضرتِ انس بن مالک فرماتے ہیں
13:34مسلم شریف کے الفاظ ہیں
13:36کہ حضور علیہ السلام کا چہرہ
13:38ایسے تھا
13:39جیسے مصحفِ قرآن ہو
13:41قرآن کا ورک ہو
13:43اقبال نے بڑا
13:44اس کی آقاسی یوں کی ہے
13:46ازاں ازل سے تیرے عشق کا ترانہ بنی
13:49نماز تو تیری دید کا ایک بہانہ بنی
13:53ادائے دید سرابہ نیاز تھی تیری
13:57کسی کو دیکھتے رہنا نماز تھی تیری
14:00یہ دلیل جو صحابہ کے پاس تھی
14:03حضور علیہ السلام کی طرف
14:07بحالتِ نماز دیکھنا یہی تو محبتِ رسول ہے
14:12یہی تو چاہتِ رسول ہے
14:14لیکن کہیں بھی یہ نہیں ملا
14:17کہ حضور نے فرمایا ہو نماز کو دہرا دے
14:20چونکہ عبادت میں محبتِ رسول
14:24کا اظہار کیا جا رہا ہے
14:26اور یہ عبادت کی جان ہے
14:28آپ تیویلِ کعبہ پہ آ جائیں
14:30تیویلِ قبلہ میں
14:32جب حضور سیدِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:38مدینہ تنور میں ہے
14:39اور سترہ ماہ تک
14:42اسی بیت اللہ بیتِ عبراہیمی کو
14:45پشت کر کے نماز ادا کی جا رہی ہے
14:47چونکہ جب رحمتِ قونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:50مکہ تنمکرمہ میں ہے
14:52تو حضور علیہ وآلہ وسلم
14:54بیت المقدس قبلہ اول کی طرف
14:56چہرہ انور یوں فرماتے
14:58کہ یہ بیتِ عبراہیمی بھی
15:00نگاہوں کے سامنے آ جاتا
15:01اور اب
15:03جب مدینہ تنور میں جلوہ گر ہوئے
15:05تو یہ بالکل اپوسٹ ہو گیا
15:08اب سترہ ماہ
15:10سولہ
15:10بعض نے سولہ ماہ لکھا
15:15نمازیں ادا ہوتی رہیں
15:16لیکن چاہتِ مصطفیٰ یہ تھی
15:19کہ ہمارا وہی قبلہ بیتِ عبراہیمی
15:22مکہ تنمکرمہ والا ہو جائے
15:24چونکہ وہ حضور کے دادا نے تعمیر فرمایا تھا
15:27حضور کی اس کے ساتھ بڑی انسیت تھی
15:30بڑی منوسیت تھی
15:32اور اسی شہرِ اقدس و انور میں
15:34کریم آقا کی جلوہ گریتِ لَا اُکْشِمُ بِحَازَ الْبَلَدْ وَعَنْتَ
15:43اب بار بار
15:45قلبِ مصطفیٰ میں یہ خیال اٹھ رہا ہے
15:48اور اس کے ساسا چہرے و الدہا
15:50آسمانوں کی طرف
15:51تھوڑا سا ہو رہا ہے
15:53اٹھایا جا رہا ہے
15:55اب قرآن کیا کہتا ہے
15:57قَدْ نَرَ تَكَلُّ بَوَجِهِكَ فِي السَّمَاءِ
16:00فَلَنُوَلِّيَنَّكَ قِبْلَةً تَرْدَاهَا
16:03اے پیارے مصطفیٰ
16:04اے حبیبِ دو جہاں
16:06اے ہمارے محبوبِ انور
16:08پھیر لیجی اپنے چہرے انور کو
16:11اسی سمت جسے آپ قبلہ بنانا چاہتے ہیں
16:15جدر آپ چہرے انور پھیرنا چاہتے ہیں
16:17پھیر لیجیے
16:18زہر کا وقت ہے
16:20دو رکھتے ہو چکی دو باقی ہیں
16:23جبرائیل ایمین حاضر ہوئے
16:25حضور چہرے انور پھیر لیجیے
16:27اب محبتِ رسول کا مظہر دیکھئے
16:30صحابہ کی حیاتِ طیبہ میں
16:34صلی اللہ علیہ وسلم کریم آقا نے
16:36دو رکھتے
16:37بیت المقدس کی طرف
16:39چہرے انور کر کے پڑھائیں
16:41مسجدِ قبلہ تین شریف میں آپ جا کر دیکھ سکتے ہیں
16:43کہ جب ہم صدر دروازے سے گزرتے ہیں
16:46مسجد کے حال کے اندر
16:48تو اس مسجد کے دروازے کے اوپر دیکھیں
16:50تو اس طرح قبلے کا نشان بنا ہوا ہے
16:53پہلے قبلہ اس طرف تھا
16:55بعد میں اس طرف ہے جدر آج
16:56موں کر کے نماز پڑھی جاتی ہے
16:59ہمارے بعض سادہ لوگ احباب یہ سمجھتے ہیں
17:02کہ ادھر بھی چہرہ کر کے نماز پڑھنی ہے
17:04ادھر بھی پڑھنی نہیں
17:04بلکل نہیں
17:05وہ اس لیے بتایا گیا ہے
17:07کہ پہلے قبلہ اس طرف تھا
17:09اب چونکہ ادھر ہے
17:10جدر مصطفیٰ نے فرما دیا ہے
17:13حضور نے دو رکھتے پڑھا دی
17:15اور دو باقی ہیں
17:17یہ امتحان لیا جا رہا ہے
17:19محبت رسول پر
17:20اہل ایمان کا
17:21اور ایمان والے بھی وہ ہیں
17:23جن کو سند مل چکی ہے
17:25رضی اللہ عنہم وردو انہو
17:27ایمان والے بھی وہ ہیں
17:29ان صحابہ کے خوش عطوار
17:31نگاہوں کو سلام
17:33جن کا مسلکتہ توافع رخ زیبہ کرنا
17:37یہ سند مل چکی ہے
17:38کہ یہ ایمان والے ہیں
17:39اور کامل ایمان والے ہیں
17:41اور یہ صحابہ ہیں
17:43ان سے بڑا کسی کا ایمان نہیں ہے
17:45اب ان کو یہ سند مل چکی ہے
17:47اب پھر بھی
17:48ان ایمان والوں کا
17:49امتحان لیا جا رہا ہے
17:51محبت مصطفیٰ پر
17:52اور میرے اور آپ کے لئے
17:54قیامت تک کے لئے آنے والے
17:56اہل ایمان کے لئے
17:57یہ دلیل سند ہے
17:58حجت ہے
17:59کہ ایمان والے وہ ہیں
18:01کامل وہ ہیں
18:02جو مصطفیٰ کے فرمانے پر
18:05کر گزریں
18:06مصطفیٰ کی محبت پر
18:08قبلے کو تبدیل کر لیں
18:09چونکہ اہل ایمان وہ ہیں
18:11ہم وہ ہیں
18:12جو قبلے کی وجہ سے نبی کو نہیں مانتے
18:15بلکہ نبی کی وجہ سے قبلے کو مانتے ہیں
18:18کیونکہ قبلہ ہمیں نبی نے سمجھایا
18:20نبی نے سکھایا
18:21تو محبوب دو جہانے دو رکھتے
18:23ادھر پڑیں
18:24دو ادھر چہرے انور پھیر کے پڑھ لیں
18:26کسی ایک صحابی نے نہیں پوچھا
18:28کہ یا رسول اللہ کیا وجہ تھی
18:30قبلہ تو وہ تھا
18:31کہا محبوب
18:33وہ قبلہ بھی آپ کے لئے
18:34یہ قبلہ بھی آپ کے لئے
18:36تو اس لئے ناظرین مکرم
18:42ہماری عبادات میں جو ذوق شوق
18:45اور ان کی قبولیت کی وجہ ہے
18:47وہ محبت رسول ہے
18:49محمد کی غلامی دین حق کی شرط اول ہے
18:52اسی میں ہوں اگر خامی
18:53تو سب کچھ نامکمل ہے
18:55آئیے ناظرین مکرم
18:57آج کے اس پروگرام میں
18:58وقت ہوا چاہتا ہے
18:59ایک مجرب اور اکسید توفہ پیش کرنے کا
19:03خاجگان ساہوچک شریف کی طرف سے
19:05آپ کو استحکام قلب کے لئے
19:08یعنی قلبی خلفشار
19:10اور دل کی برائی کی طرف
19:12دل کا برائیوں کی طرف
19:14مبزول ہو جانا
19:15اس کے لئے
19:16بعد نماز مغرب
19:19سورہ علی عمران کی آیت نمبر آٹھ
19:22رَبَّنَا لَا تُزِيقُ عُلُوبَنَا
19:24بَعْدَزْحَدَيْتَنَا وَحَبْلَنَا مِلَّتُنْكَ رَحْمَةً
19:27اِنَّكَ عَنْتَ الْوَحَابِ
19:29اکیس مرتبہ پڑھنا ہے
19:31قبلہ روح ہو کر
19:32نماز ادا کرنے کے بعد
19:34مغرب کی اسی جگہ پہ بیٹھ کر
19:36قبلہ روح ہو کر
19:37اکیس مرتبہ
19:38سورہ علی عمران کی آیت نمبر آٹھ
19:41کہ آپ نے تلاوت کرنی ہے
19:42انشاءاللہ تعالی سامل کو جاری رکھیے
19:45اللہ رب العزت استحقام قلب عطا فرمائے گا
19:48انشاءاللہ تعالی
19:50نیکس پروگرام میں ایک نئے موضوع کے ساتھ
19:53آپ کے ساتھ ملاقات ہوگی
19:54تب تک کے لئے اجازت دیجئے
19:56اللہ حافظ
19:57اللہ حافظ
Comments