Deen e Fitrat - Shaykh Mufti Tauqeer - ARY Qtv
To watch all the episodes of Deen e Fitrat ➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifNLRkQz3N_8ewOEojCZiTT&feature=shared
Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer
#islam #deenefitrat #shaykhmuftitauqeer #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
To watch all the episodes of Deen e Fitrat ➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifNLRkQz3N_8ewOEojCZiTT&feature=shared
Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer
#islam #deenefitrat #shaykhmuftitauqeer #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:08As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhu, alhamdulillahi wa kafa wa salamun ala abadihil ladhiyna as-tafa amma ba'an.
00:14Fa'udhu billahi min shaytanir rajim, bismillah ar rahman ar rahim, Allahumma salli ala siyyidna wa nabiyna Muhammad wa ala
00:20ala siyyidna Muhammad wa barik wa sallim.
00:22A-siyidna wa sallim.
00:52that Allah's name is in a year
00:54and that will be planned
00:55and in a way, the way
01:00the way the children are going to go
01:02to a new generation
01:04and to be married
01:05and we have seen many things
01:08about how to marry
01:12and then how to marry
01:14and then what to become
01:17and what to do
01:17and what rights are
01:18for the children's good name
01:21and creating a bonding with him,
01:24to drink his blood,
01:25to drink his blood,
01:27to drink his ذکر,
01:27and to do some good ways.
01:30Basically, we have another two episodes
01:32that we are parents as a role model
01:37because children are watching
01:39and watching and learning
01:41as opposed to that we are only
01:42talking about some things,
01:44that we are role model,
01:45we are a good mother,
01:46we are a good mother.
01:48This discussion was done.
01:51Then we had a good relationship
01:53and we had to do
01:54what we need to do
01:57and to create an environment
01:59and create an environment.
02:02When the child is 7 years old
02:04then he said to be a child
02:06that he said to be a child,
02:08he said to be a child,
02:09he said to be a child
02:11that he said to be a child,
02:18he said to be a child
02:25of the blessings of Allah in the world
02:33andCAR송
02:34and then there is a body
02:37of Allah in the name of Allah
02:39and Utnap Rabin Khan
02:44Mrs. imaginedじゃ
02:46سید علی رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے
02:49کہ پہلے سات سال بچے کے ساتھ
02:51کھیلو اس کے ساتھ بانڈنگ
02:52بناو اسے محبت کرو
02:54کھیل کود کرو اس کو پیار محبت میں
02:57سکھاؤ in other words کھیل کود میں سکھاؤ
02:59اس کا مطلب نہیں ہے کہ کچھ سکھاؤ
03:01ہی نہ بس اس کو پیار محبت سے سکھاؤ
03:03اب یہاں پہ ایک فارمل
03:05لرننگ کی ابتداء ہو رہی ہے
03:07اور فارمل لرننگ کی ابتداء نبی کریم
03:09علیہ السلام فرما رہے ہیں کہ نماز سے شروع کرو
03:12نماز
03:12ایک مسلمان کی زندگی میں
03:14سب سے امپورٹنٹ چیز ہے
03:16it's the highest priority thing
03:18number one priority
03:20ہماری ساری زندگی
03:22نماز کے گرد کھومتی ہے
03:24ہمارا پورا دن نماز کے گرد کھومتا ہے
03:26صبح سے لے کر رات تک
03:27اللہ تعالی نے پانچ نمازیں دیں ہیں روزانہ
03:31ہماری دن کا سکیجل جو ہوتا ہے
03:33وہ نماز کے راؤنڈ ہونا چاہیے
03:34فجر کے بعد
03:36اللہ کا ذکر
03:37دعا سے دن کا آغاز
03:39پھر دوپہر میں
03:41کچھ بریک لی
03:42کام سے بریک لے کے زہر پڑی
03:44پھر شام کوئی اور بریک آثار
03:46پھر دن کا اختتام جو ہے وہ مغرب اور عشاء کے ساتھ
03:49اور جنرلی لوگ مغرب اور عشاء کے درمیان
03:52کھانا کھاتے تھے رات کا
03:53عشاء پڑھ کے اور رات کو آرام کرتے تھے
03:56اور تاکہ صبح جلدی اٹھ جائیں
03:57اور فجر سے
03:58اور بلکہ لوگ تو تحجد سے
04:00فجر کی نماز کا مک شروع ہونے سے
04:04پہلے دن کا آغاز کرتے تھے تحجد کے ساتھ
04:06تو یہ چنرلی ایک مسلمان کی زندگی
04:08اس طریقے سے
04:10چل دی تھی
04:11آج ہم نے نماز چھوڑ دی
04:13بدقسمتی سے اور اپنے بچوں کو بھی
04:16اس کی ترقیب نہیں دیتے جبکہ اللہ کے رسول
04:18فرما رہے ہیں صلی اللہ علیہ وسلم
04:19کہ سب سے امپورٹنٹ چیز
04:22جو تمہاری زندگی میں ہو نماز ہے
04:24اور بچوں کو نماز سکھاؤ
04:26جب وہ سات سال کے ہو جائیں
04:27اور تین سال کا
04:29اللہ کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم
04:30ٹائم فریم دے رہے ہیں
04:32کہ جس کے اندر بچوں کو پانچ نمازوں پہ پکا کر دو
04:35تین سال بہت ہوتے ہیں
04:37اب سات سال کا جب ہو
04:38اس کو سکھائے نماز
04:40اس کو فجر پہ
04:41زہر پہ
04:41آسر پہ
04:42مغرب پہ
04:42عشاء پہ
04:43تلقین کریں
04:44اس کو ترقیب دیں
04:45کہ وہ نماز پڑھیں
04:47صبح فجر پہ
04:48اس کو اٹھائیں سات سال کے بعد
04:49it's so amazing
04:51کہ بچہ جو ہے
04:52وہ
04:53اگر مثال کے طور پہ
04:55پانچ بجے
04:56فجر کی نماز ہوتی ہے
04:57تو اس پہ والدین نہیں اٹھاتے
04:59چھ بجے سکول کے لیے اٹھا دیتے ہیں
05:01یہ تو بڑی عجیب سی بات
05:03کہ آپ ایک گھنٹے بعد بھی تو اٹھائی رہے ہیں
05:06یا تو ہونا کہ بچے کی نیند پوری نہیں ہوئی
05:08اور اس کو اور دو تین چار پانچ گھنٹے سونے دیں
05:10لیکن ایک گھنٹے بعد
05:11اس کو سکول کے لیے اٹھا دیتے ہیں
05:13بلکہ آج کل تو
05:14بچے کو
05:15تین سال کی عمر میں
05:16سکول میں داخل کر دیتے ہیں
05:17اور تین سال کی عمر میں
05:19صبح صبح اٹھ کر بچارہ
05:20معصوم بچہ
05:21وہ سکول جاتا ہے
05:23تو سات سال تو
05:25اس اعتبار سے
05:26کافی اچھی خاصی بڑی عمر ہے
05:28تو تین چار سال کا بچہ سکول جا رہا ہے
05:31اور وہ تین چار سال کی
05:32عمر سے
05:34صبح صبح اٹھ کے سکول جاتا ہے
05:35تو سات سال تو
05:36اس کی مناسبت سے
05:38اس کے
05:39ریلیٹیبلی سپیکنگ
05:40ایک بڑی عمر ہے
05:41تو یہ کیوں
05:43والدین سوچتے ہیں
05:44کہ بچے کو اتنی جلدی اٹھائیں
05:45سب سے پہلی بات یہ ہے
05:46کہ ہم مسلمان ہیں
05:47اور اللہ کے رسول
05:49صلی اللہ علیہ وسلم
05:50کا حکم ہے
05:52that's it
05:54ہمیں بحیثیت مسلمان
05:56نبی کریم علیہ السلام سے
05:58محبت کرنی چاہیے
05:59ہمارے ایمان کا تقاضی ہے
06:01اور محبت کے اندر
06:02سب سے پہلی چیز جو ہوتی ہے
06:05جس سے آپ کو محبت ہو
06:06اس کی بات ماننا
06:07اس کی اطاعت کرنا
06:09یہ سب سے پہلی چیز ہے
06:10محبت میں
06:12اور اللہ کے رسول ہمیں حکم دے رہے ہیں
06:14تو بحیثیت مسلمان
06:16بحیثیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:19سے محبت کرنے والے
06:20یہ تو ہمارے اوپر لازم ہے
06:21کہ ان کی بات سنیں
06:22تو سات سال کے بچے کو
06:24صبح اٹھ کے
06:25نماز کے لئے اٹھائیں
06:26فجر کے لئے
06:28زہر کی ترغیب دیں
06:29اگر بچہ سکول میں ہے
06:30تو اس کو
06:32ترغیب دے کے
06:33اس کو
06:34انکراج کر کے بھیجیں
06:35کہ دیکھو بیٹا
06:36آپ نے
06:36زہر مست نہیں کرنی ہے
06:38جب بچہ گھر آئے
06:39تو اسے پوچھے پہلی بات
06:40بیٹا زہر پڑی تھی
06:41آپ نے سکول میں
06:42اور اگر بچہ کہیں
06:43نہیں پڑی
06:44تو اگر ابھی
06:45زہر کا وقت باقی ہے
06:47تو کہیں بیٹا
06:47سب سے پہلے آپ زہر پڑھ لیں
06:48پھر کھانا کہیں گے
06:50پھر اثر پہ
06:51اسی طریقے سے
06:52مغرب پہ
06:53عشاء پہ
06:55بچے کو عادی بنائیں
06:56اور تین سال کا وقفہ
06:58بہت ہوتا ہے
07:00اگر بچہ
07:01پر سم ریزن
07:03اس کی کوئی نماز
07:04مس ہو گئی
07:04قضا ہو گئی
07:05تو پھر بچے کو
07:06سب سے پہلے قضا نماز
07:07پڑھائی جائے
07:08اس کے بعد کوئی کام
07:09کرایا جائے
07:09تو اس
07:10اگر اس طریقے سے
07:11اس کی تربیت کریں گے
07:13تو دس سال کی عمر
07:14تک تو وہ پکا ہو جائے گا
07:16اسی لئے
07:16اللہ کا رسول فرما رہے ہیں
07:18کہ دس سال کی عمر میں
07:19اب بچہ نماز
07:20نہ پڑھے
07:20تو اس پر سختی کرو
07:21اس کو ماننا پڑھے
07:22تو مارو
07:23اور جس مارنے کا
07:24جو بات
07:24قرآن حدیث میں
07:25جو مارنے کی بات
07:26آتی ہے
07:27وہ مارنا
07:29ایک کنٹرول مارنا ہے
07:30صرف اس کا مقصد
07:32سیریسنی شو کرنا ہے
07:35تاکہ
07:36اس کو پتا چلے
07:37کہ بہت سیریس بات ہے
07:39کوئی زخم نہ آئے
07:40کوئی نشان نہ پڑے
07:41چہرے پہ نہ مارا جائے
07:43یہ بیسیک ایٹیکیٹس ہیں
07:45کسی بھی انسانیت کی
07:47بیسیک ایٹیکیٹس ہیں
07:48نہ چہرے پہ مارا جائے
07:50نہ ایسے مارا جائے
07:51کہ نشان پڑ جائے
07:52نہ زخم آئے
07:53of course
07:54صرف سیریسنی شو کرنا
07:55مطلوب ہے
07:56یہ گول ہے
07:59اور
07:59چیٹس سختی والدین کرتے ہیں
08:02یہ صرف ان چیزوں کے اندر
08:04سختی کرنی چاہیے
08:05یہ جو واقعی سیریس بات ہیں
08:06اگر بچے نے
08:08for example
08:08اس سے گلاس ٹوٹ گیا
08:10کئی دفعہ ماں
08:11جو ہے اپنا غصہ
08:12قابو نہیں پاپ
08:13غصے پر قابو نہیں پاپ آتی
08:14تو اس کو مارتی ہیں
08:18اگر جو ماں
08:19گلاس ٹوٹنے پر
08:20بچے کو مارے گی
08:22اور وہ
08:24بعد میں
08:24نماز چھوڑنے پر
08:25بھی مارے گی
08:26تو بچے کو کیا پتہ چلے گا
08:27اس میں سے
08:27سیریس
08:28چیز کیا ہے
08:29گلاس ٹوٹنا
08:30کے نماز چھوڑنا
08:32تو سیریس بات
08:33تو میں سختی کی جائے
08:34اور اس میں بھی پہلے
08:35تنبیہ کی جائے
08:36جھوٹ بولا
08:37بچے نے تنبیہ کریں
08:38بیٹا جھوٹ نہیں بولا
08:39آپ کو
08:40اگر آپ نے آئندہ جھوٹ بولا
08:41تو پھر اس کے
08:42consequences ہوں گے
08:43timeouts دیں
08:44اس کی جو
08:45فیورٹ چیز ہے
08:46وہ لے لی جائے
08:47یہ ساری چیزیں
08:48پہلے کی جائے
08:49مار تو بہت
08:50آخر کی چیز ہوتی ہے
08:51اور وہ بھی
08:52جیسے میں نے کہا
08:52چہرے پہ مارنا
08:53بلکل جائز نہیں
08:55اور اس کے علاوہ
08:56ایسی مار
08:57جس سے نشان نہ پڑے
08:58جس سے
08:59زخم نہ ہو
09:00صرف سیریس نس
09:01شکرنا مقصود ہے
09:03تو اس کا احتمام کریں
09:04کہ اپنے غصے کو
09:06قابو کریں
09:07سوچ سمجھ کے
09:08بچے کو
09:09بچے پہ سختی کریں
09:10اگر سختی کرنی پڑے
09:12تو
09:12لیکن یہاں پہ
09:13جیسے میں نے کہا
09:14یہاں پہ سختی کا
09:15حکم اللہ کے
09:15رسول صلی اللہ علیہ وسلم
09:16تین سال کے بعد دے رہے ہیں
09:18تین سال میں
09:19اس کو
09:19اس کو پکا کر دیں
09:22اور
09:23سہاری بات ہے
09:23اب اگر تین سال کی
09:24تربیت کے بعد
09:25بھی بچہ دس سال پہ
09:26نماز نہیں پڑھا
09:27تو اس کا مطلب ہے
09:28کہ بچہ
09:30واقعی میں
09:32آہ
09:32ویلنگ نہیں ہے
09:34تو اب اس کو
09:35سختی سخت نماز پڑھوانی پڑے
09:37تو نماز پڑھائیے
09:38لیکن
09:38انشاءاللہ
09:39بہت امید ہے
09:40کہ اس کی نوبت نہیں آئے گی
09:41اگر وہ تین سال
09:43پیار سے
09:43محبت سے
09:44ترغیب سے
09:46شوق دل بایا جائے
09:47بچے کو بتایا جائے
09:49کہ بیٹا
09:49نماز پڑھنا کتنی
09:51اچھی چیز ہے
09:52دیکھو ساری کی ساری
09:54ہمارے پاس جو نعمتیں ہیں
09:55وہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ دیتے ہیں
09:57اللہ کی دین ہے سب کچھ
09:59تو کیا ہمارا فرض نہیں بنتا
10:01کہ ہم اللہ کا شکر ادا کریں
10:03اور اللہ کی عبادت کریں
10:05سیدہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
10:07ایک دفعہ رات کو
10:09اتنی لمبی نماز پڑھی
10:10کہ ان کے پیر
10:11مبارک کے اوپر ورم آ گیا
10:12سوالنگ ہو گئے
10:15سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ
10:17انہ نے فرمایا
10:17یا رسول اللہ
10:18آپ اتنی
10:20محرد کیوں کرتے ہیں
10:21اتنا موجہ حدہ
10:23آپ تو وہ ہیں
10:25جن کے بارے میں
10:25اللہ تعالیٰ نے فرمایا
10:26کہ آپ کے اگلے پچھلی ساری
10:28استحادی غلطی
10:29ہمیں معاف
10:29تو اللہ کے رسول نے فرمایا
10:31افَلَا أَكُونَ عَبْدٍ شَكُورَ
10:33کہ عائشہ
10:34کہ میں اللہ کا شکر گزار
10:35بندانہ بنو
10:36یہ تو میں
10:37اللہ کے شکر میں کر رہا ہوں
10:39یہ کوئی
10:42زبردستی تو نہیں ہے
10:44یہ تو اپنے شوق سے
10:46اللہ کا شکر ادا کرنے کے لیے
10:48اللہ کے آگے جھک رہا ہوں
10:49اللہ کے آگے سجدہ کر رہا ہوں
10:51بچوں کو
10:52اللہ کی محبت دلوائی جائے
10:54اور ان کو شوق دلایا جائے
10:56کہ دیکھو بیٹا
10:57اللہ کی ہمیں عبادت کرنی ہے
10:58اللہ نے میں اتنی نعمتیں دیں
11:00ان کو نعمتیں گنوائی جائیں
11:03کھانے پینے کی نعمت
11:04گھر کی نعمت
11:05رشتہ داروں کی نعمت
11:07آنکھ کی نعمت
11:08زبان کی نعمت
11:09کان کی نعمت
11:10آزا کی نعمت
11:15ہر چیز کی نعمت
11:16ساری نعمت اس کو یاد کرائی جائے
11:18اس کو شکر گزاری
11:21سکھائی جائے
11:23اور اس کی محبت
11:24ڈالی جائے
11:25اللہ کی اور اللہ کے رسول کی
11:27صلی اللہ علیہ وسلم
11:28اور جیسے میں نے پہلے عرض کیا تھا
11:30کہ ایک رول موڈل بن کے
11:31اس کو سکھائی جائے
11:33والدین بھی ایسے ہوں
11:34والدین بھی
11:36اللہ کا شکر ادا کرنے والے ہوں
11:37والدین بھی
11:40نمازوں کا احتمام کرنے والے ہوں
11:42باپ مسجد میں جا کے نماز پڑھے
11:44تاکہ بچے کو بچپن سے دیکھے
11:46کہ جب نماز کا وقت آتا ہے
11:48میرا باپ مسجد چلا گاتا ہے
11:50اس کو شوق پیدا ہو اس چیز کا
11:52بچے دیکھ کے فالو کریں گے
11:54یہ بہت اہم ہے
11:55اللہ کی محبت سکھانا
11:57نماز کا احتمام کرنا
11:59اور نماز اگر بچے کو واقعی میں
12:01اچھی نماز آگئی
12:02اگر وہ اللہ کے
12:03محبت میں نماز پڑھنے والا بن گیا
12:06یقین جانے
12:07کہ جتنے والدین
12:08شکایتیں کرتے ہیں
12:10کہ میرا بچہ بگڑ گیا
12:11ان میں سے اکثر شکایتیں ختم ہو جائیں گی
12:14اس لیے کیونکہ اچھی نماز
12:16انسان کو بے حیائی اور برے کاموں سے روکتی ہے
12:19اچھی نماز
12:24نماز بے حیائی اور برے کاموں سے روکتی ہے
12:27لیکن اس کے لیے ایسی نماز سکھائیں
12:29کہ جب انسان اللہ اکبر کہے
12:31تو اس کو استعظار ہو کے
12:33میں اللہ تعالی کے سامنے کھڑوں
12:36اس کو اس چیز کی فیلنگ آئے
12:38اس کے رکوع
12:39اس کے سجدے
12:40اس کو سکھایا جائیں
12:42اور جیسے میں نے بار بار ارز کر رہا ہوں
12:44والدین ایسی نماز
12:46خود سیکھیں
12:48اور بچے ان کو دیکھ کے سیکھیں گے
12:50ماں کو اگر دعائیں کرنے کی عادت ہوگی
12:53وہ گھر میں دعائیں کرتی ہوگی
12:55لمبی لمبی دعائیں کرتی ہوگی
12:56بچہ دیکھے گا اپنی ماں کو
12:59کہ میری ماں
13:00ہر چیز اللہ سے مانتی ہے
13:03وہ اللہ کے سامنے
13:04اللہ سے باتیں کرتی ہے
13:06اللہ کے سامنے بیٹھتی ہے
13:08ذکر میں دعا میں
13:09بچہ خود بخود وہ کرنا چاہے گا
13:14اور اس بچے کے اخلاقیات
13:16خود ہی سے بہت حد تک درست ہو جائیں گے
13:20اس کے علاوہ
13:22بچے کو توحید سکھائی جائیں
13:24نبی کریم علیہ السلام
13:26بچوں کو توحید سکھایا کرتے تھے
13:28سندہ عبداللہ بن عباس
13:30صدی اللہ تعالیٰ نے
13:31اسے روایت ہے
13:32جامترمزی کی روایت ہے
13:34کہ ایک دفعہ میں
13:34نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:36کے پیچھے سواری میں میٹھا ہوا تھا
13:38تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے
13:41فرمایا غلام
13:43کے نوجوان بچے
13:45انی اعلیم کا کلمات
13:47میں تمہیں کچھ چیزیں سکھاتا ہوں
13:49کچھ کلمات سکھاتا ہوں
13:51احفظ اللہ یحفظ کا
13:53دیکھو
13:54اللہ کا استعظار رکھنا
13:57اللہ کی بتائی ہوئی حدود کی حفاظت کرنا
14:01اللہ تمہاری حفاظت کریں گے
14:03احفظ اللہ تجدھو تجاہا کا
14:05اللہ کی بتائی ہوئی حدود کی حفاظت کرنا
14:08تم اللہ کو اپنے سامنے پاؤ گے
14:10تمہیں اللہ کی معیت ملے گی
14:12بچے کو سکھا رہے ہیں
14:16دیکھو بیٹا
14:17جب کچھ مانگنا تو اللہ سے مانگنا
14:22جب استعانت طلب کرنا
14:24جب کسی کی مدد طلب کرنا
14:26تو اللہ کی مدد طلب کرنا
14:27کیا توحید سکھا رہے ہیں
14:30اور پھر فرمائے کہ
14:40کہ دیکھو بیٹا
14:42اگر ساری لوگ
14:45انسان جن
14:46جواہ ہو کر
14:48تمہیں کوئی فائدہ پہنچانا چاہیں
14:49تو وہ تم کو فائدہ نہیں پہنچا سکتے
14:52سوائے اس کے جو اللہ نے لکھ دیا
14:59اور اگر وہ تمہیں مل کر
15:01کوئی نقصان پہنچانا چاہے
15:02تو نہیں پہنچا سکتے
15:04سوائے جو اللہ نے لکھ دیا
15:08دیکھو کلم اٹھا لئے گئے
15:10صحیف خوشکوں گے
15:12ایک نوجوان بچے کو سکھا رہے ہیں
15:14توحید کامل توحید
15:16بچے کو سکھا رہے ہیں
15:17بچے کو اللہ کا استہزار سکھا رہے ہیں
15:20اللہ کی محبت سکھا رہے ہیں
15:22اس کو نماز سکھا رہے ہیں
15:25یہ ہے
15:26اس امانت
15:27کو پورا کرنا
15:31انشاءاللہ یہ جاری رہے گی
15:32یہ بات
15:32ایک چھوٹی سو بریک لیتے ہیں
15:33آپ کے سوالوں کے ساتھ حاضر ہوتے ہیں
15:35اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
15:37ویلکم بیک
15:37بریک کے بعد
15:38آپ کے سوالوں کے ساتھ حاضر ہیں
15:41لوگ بچوں کی تربیت سے
15:42متعلق سوال کر رہے ہیں
15:45کہ
15:46میرا بچہ
15:48مجھے
15:49گھر آکے بتاتا ہے
15:50کہ
15:50اس کے
15:52اس کے جو
15:53کلاس فیلو ہیں
15:54اس نے کوئی اس کو
15:55بیڈ ورڈ یوز کیا
15:57اس نے کوئی غلط الفاظ کا استعمال کیا ہے
15:59تو
16:00مجھے بہت غصہ آیا
16:01کہ بچے نے اس طرح کا لفظ استعمال کیا
16:04تو میں بچے کے ساتھ
16:06کیسے ہینڈل
16:06بچے کو کیسے ہینڈل کروں
16:11بڑا اہم سوال ہے
16:13کہ
16:14بچے
16:14اگر کوئی غلط چیز
16:16کرتے ہوئے پکڑے جائیں
16:17کہ اگر اس کو میں جنرلائز کر دوں
16:18اگر بچے غلط چیز کرتے ہوئے پکڑے جائیں
16:20یا خود سے بتا دیں
16:21کہ اس نے یہ غلط چیز کی ہے
16:23تو بچے کو کیسے ہینڈل کرنا چاہیے
16:26دیکھیں پہلی بات یہ ہے
16:27کہ
16:28یہ بہت بڑی
16:29بات ہے
16:30کہ بچہ آپ کو آکے
16:31کوئی غلط بات بتا رہا ہے
16:33جو کہ اس کے
16:34کلاس فیلو نے اس کے ساتھ کی ہے
16:37اس کا ایک
16:38positively دیکھا جائے
16:39تو اس کا مطلب ہے
16:40کہ آپ کے بچے کے ساتھ
16:41بہت اچھا relationship ہے
16:43تو یہ تو آپ کو مبارک بات دینے والی بات ہے
16:45سب سے پہلے
16:47اور میں باقی پیرنٹ سے بھی یہ بات کرتا ہوں
16:49کہ دیکھیں
16:49بچوں کے ساتھ ایسا relationship بنائیں
16:52کہ بچے
16:53ڈر محسوس نہ کریں
16:55کہ میں اگر جا کے
16:56اپنے پیرنٹس کو
16:58اپنے والد کو
16:58اپنی والدہ کو کوئی بات کروں گا
17:00تو وہ مجھ سے ایک دم سے ناراض ہو جائیں گے
17:02ایسا relationship develop کریں
17:05آج کل ہم جتنے
17:06مشکل دور کے اندر زندہ ہیں
17:07اس کے اندر
17:09ہمیں
17:10وہ جو ایک
17:11gap ہوتا تھا
17:12ایک زمانے میں
17:13ہمارا ہماری پیرنٹس کے ساتھ
17:15ایک gap تھا
17:16اس gap کو ختم کرنے کی ضرورت ہے
17:18ایک friendship
17:19والا bond create کرنے کی اشد ضرورت ہے
17:21تو ان سے بچوں سے باتیں بھی کرتے رہنا چاہئے
17:24بیٹا سکول میں کیا ہوا
17:26کس نے کیا کہا
17:27اور
17:28جیسے ہی سوال ہے
17:29کہ اگر
17:30بچے کچھ بتا دیں
17:32اور ہو سکتے آپ کو واقعی میں غصہ آئیں
17:35لیکن اس غصے کو
17:37کنٹرول کرنا بہت اشد ضرورت ہے
17:39اس کی بہت اشد ضرورت ہے
17:41جب بچے کو بالکل
17:42اپنا غصہ شو بھی نہ کریں
17:45اور بچے کو پیار سے سمجھائیں
17:48اس کو کہیں بیٹا آپ نے بہت
17:50اچھی بات کی
17:51کہ آپ نے یہ بات تجھ کو بتائیں
17:52دیکھو بیٹا یہ بات غلط ہے
17:55آپ کو بھی بتا ہے یہ بات غلط ہے
17:56وہ غالب نے اس لیے بتا رہا ہے
17:58کہ اس کو بتائیں
17:58کہ بات غلط ہے
17:59بیٹا آپ کو بھی بتائیں
18:00یہ بات غلط ہے
18:01اس کو پھر
18:03اللہ تعالی کی
18:05نعمتیں یاد کرائیں
18:07دیکھو اللہ نے ہمیں
18:08کتنی نعمتیں دی ہیں
18:10اللہ تعالی کو
18:11اچھا نہیں لگتا
18:11کہ ہم برے الفاظ کا استعمال کریں
18:14تو پھر بیٹا
18:15اس چیز کو
18:15یہ چیز جو ہے
18:17ہمارے فرشتے لکھ رہے ہیں
18:20ہمارا
18:20بوک اپ ڈیڈز
18:21ہمارا نامہ عمال تیار ہو رہا ہے
18:23جو کچھ ہم بولتے ہیں
18:24وہ لکھا جاتا ہے
18:25جو کچھ ہم کرتے ہیں
18:26وہ لکھا جاتا ہے
18:27بیٹا اگر ہم
18:28بیڈ ورڈز استعمال کریں گے
18:29تو وہ
18:30پھرشتہ لکھ لے گا
18:31اور
18:31اور پھر
18:34ہمیں نقصان ہو سکتا ہے
18:35تو اس کو بیار سے
18:36لوجیکلی سمجھائیں
18:38اس کو لوجیکلی سمجھائیں
18:39اس کو بالکل بھی
18:40ریاکٹ نہ کریں
18:41پلیز
18:42اتنا برزی غصہ آیا ہے
18:43لیکن
18:51اور بھی کوئی کہتا ہے
18:52یا کرتا ہے
18:53تو اس کے اندر
18:54اتنی کرج ہو
18:55کہ میں اگر آکے
18:56اپنی والدہ کو
18:57اپنے والد کو
18:57یہ بات بتاؤں گا
18:58تو وہ ریاکٹ نہیں کریں گے
18:59اگر آپ نے
19:00ریاکشن شو کر دیا
19:01پہلی دفعہ میں
19:03تو پھر بچہ آگے
19:04بتاتے ہوئے
19:05وہ ڈرے گا
19:05اور نقصان کس کا ہوگا
19:07نقصان تو
19:07ہمارا ہی ہوگا
19:08ہمارے بچے کا ہوگا
19:10اور یہ بھی ہو سکتا ہے
19:11خدا رہ خواستہ
19:12کوئی اس کے ساتھ
19:12بری حرکت کر دیں
19:13اللہ نہ کرے
19:15کسی قسم کی
19:15بہت ہی سیریسٹی
19:16بری حرکت کر دیں
19:18بچے کئی دفعہ
19:18ٹرامٹائز ہو جاتے ہیں
19:20اب بچے کے پاس
19:21اتنی کرج ہونی چاہیے
19:22کہ میں جا کے
19:23اپنے والدین کو
19:24بتاؤں گا
19:26ان کے اندر میں
19:27ایک کمفرٹ
19:28تلاش کروں گا
19:30اور پلیز
19:31اگر یہ بھی بات ہو
19:32کہ اگر خدا رہ خواستہ
19:33ایسی چیز ان کے ساتھ
19:34ہو جائے
19:34جو ان کو
19:35ٹرامٹائز کر جائے
19:36تو ان بچوں کو
19:38اس ایج پہ
19:39اس ٹراما سے نکالنا
19:41بہت اشد ضروری ہے
19:42اس لیے کیونکہ
19:46کیونکہ
19:46اگر خدا رہ خواستہ
19:47ان کو
19:48اس وقت میں
19:49ہیلپ آؤٹ نہ کیا گیا
19:50تو یہ چیز
19:52یہ ٹراما
19:52ان کے ساتھ
19:53پوری زندگی بھی
19:54رہ سکتا ہے
19:55کئی دفعہ
19:55چائلڈ ٹراما
19:56جو ہوتے ہیں
19:57وہ انسان کی
19:57پوری پرسنیلٹی
19:58کو تباہ کر دیتے ہیں
20:01اس لیے میں نے
20:02ایک دفعہ پہلے بھی
20:03یہ بات گئی تھی
20:04کہ بچوں پہ
20:05نظر رکھیں
20:07بچوں کو
20:07الگ مت ہونے دیں
20:09چھوٹے بچوں کو
20:10جب وہ دوسرے
20:11بچوں کے ساتھ
20:12کھیل رہے ہوتے ہیں
20:13تو ان کے پر
20:13نظر رکھی جائیں
20:14ان کو اپنی
20:15نظر میں رکھ کر
20:16کھیلنے کی اجازت دی جائیں
20:18کتنے سارے
20:19واقعات
20:20ایسے ملتے ہیں
20:20جو تھوڑی سی
20:22بڑی عمر کے بچے
20:22جو ان کے ساتھ
20:23کھیل رہے ہوتے ہیں
20:24even cousins
20:24جو رشتہ دار ہوتے ہیں
20:26تھوڑے سے بڑے بچے
20:27وہ اپنے
20:28اسی چھوٹی عمر کے
20:29بچوں کو
20:30ان کو
20:30ابیوز کرتے ہیں
20:32کر سکتے ہیں
20:33کرتے ہیں
20:35اور بہت
20:36عجیب جی
20:36واقعات سننے
20:37کو ملتے ہیں
20:38پلیز
20:38اپنے بچوں کو
20:40اس ٹراما میں
20:40پڑھنے سے بچائیے
20:42ایسا نہ ہو
20:43کہ ان کی پوری
20:43پرسنیلیٹی
20:44تباہ ہو جائیں
20:45ان بچیوں کی
20:46پوری پرسنیلیٹی
20:47تباہ ہو جائیں
20:48تو پلیز
20:49ان کو
20:50ان پر نظر رکھیں
20:51ان سے باتیں
20:52کرتے رہیں
20:53ان سے پوچھتے رہیں
20:54کوئی بھی غلط بات ہو
20:56تو بچے کو
20:56پیار سے سمجھائیں
20:57اللہ نہ کرے
20:58کہ بچے کے ساتھ
20:59کوئی غلط حرکت ہو جائیں
21:00تو اس کو
21:01کمفرٹ دیں
21:02اس کو اس ٹرامے سے
21:03نکالنے کی کوشش کریں
21:05اللہ تعالی ہم
21:06سب کی بچوں کی
21:07حفاظت کریں
21:08بہت مشکل دور کے اندر ہیں
21:09اس لئے کیونکہ
21:11کیونکہ
21:13ہم اگر
21:14اپنے بچے کو
21:15گیڈٹس نہ بھی دیں
21:16فونس نہ بھی دیں
21:17تو بدقسمتی سے
21:18باقی کتنے سارے
21:19پیارنٹس ہیں
21:20جو اپنے بچوں کی
21:21پروانی کرتے ہیں
21:21اور اپنے بچوں کو
21:22بہت جانگیج کے اندر
21:23فونس دے دیتے ہیں
21:24جس پہ
21:25کوئی کنٹرول ہی نہیں ہوتا
21:26کوئی پیارنٹل کنٹرول
21:27جی نہیں ہیں
21:29اور وہ بچے
21:30کچھ بھی دیکھ رہے ہیں
21:30and when they are looking at the wrong thing
21:34they themselves are wrong
21:37and they are also going to do our children video
21:39and they can see that the children's brain can do it
21:41and they are looking at the wrong thing
21:46that they will experiment and realize that they will not do it
21:48if our children's brain experiment has come in
21:52then it will be very much necessary
21:55please consider it very much
21:58کر کے کسی نے سوال کیا کہ what is the best way to handle sibling rivalry
22:04کہ جو بہن بھائی ہوتے ہیں آپس میں ان کے اندر ایک rivalry ہو جاتی ہے
22:08کبھی کبھی حسد ہو جاتا ہے تو اس کو کیسے handle کیا جائے دیکھیں
22:14اس کے لیے سب سے پہلی چیز یہ ہے کہ سب بچےوں کو equal importance
22:19دی جائیں کئی دفعہ ہمارے معاشرے کے اندر لڑکوں کو زیادہ importance
22:24دی جاتی ہے لڑکیوں کم دی جاتی ہے یا کبھی کبھی الٹا بھی ہوتا
22:27کہ لڑکیوں کو زیادہ importance دی جاتی ہے لڑکوں کو کم importance
22:31دی جاتی ہے یہ بالکل مت کیجئے سب بچوں کو equal importance دیجئے
22:36اور بہت اہم بات ہے ان کو آپس میں compare بالکل مت کیجئے
22:41یہ جو rivalry کی بات آپ نے کی ہے اس کی ایک وجہ یہ ہو سکتی ہے
22:44کہ ان کو compare کیا جاتا ہے دیکھو اس کے تو اتنے اچھے نمبر آئے
22:48تمہارے اچھے نمبر کیوں نہیں آئے تو آپ نے compare کر دیا
22:51جب آپ comparison میں چلے جاتے ہیں تو پھر تو ہو سکتا ہے
22:57کہ یہ بچے جس کے کم نمبر آئے ہیں اس کو اسے حسد ہو جائے
23:00کہ دیکھو میرے parents اس کو زیادہ importance دے رہے ہیں
23:03کہ اس کے چمبر اچھے آئے ہیں یا آتے ہیں میں بھی تو اتنی
23:06محنت کرتا ہوں اب میں نے نئی نمبر اچھے آئے تو میرا کیا
23:09قصور ہے شیطان کھیل سکتا ہے ان کو بالکل compare نہ کریں
23:12ہر بچے کا اپنا مقام دیں ہر بچے کو importance دیں
23:16ہر بچے سے محبت کریں equal محبت کریں کسی کو یہ لگے نہ
23:22کہ اس میرے بھائی سے یا بہن سے میرے والدین مجھ سے زیادہ
23:26محبت کرتے ہیں بالکل ان کو یہ feeling نہ دیں اگر کسی کے
23:31بچے کے نمبر کماتے ہیں anyway میں تو generally سمجھتا ہوں
23:34کہ نمروں کے اوپر نیچے آنے سے کیا فرق پڑتا ہے as long as
23:38بچہ محنت کر رہا ہے ہاں بچہ اگر محنت نہیں کرتا تو اس
23:42کو encourage کریں کہ بیٹا محنت کرنی چاہیے کیونکہ زندگی میں
23:45محنت کے بغیر کچھ بھی نہیں ملتا ہے یا اللہ کی سنت
23:47ہے محنت لازم ہے یہ بچوں کو ضرور سکھائیے لیکن اگر وہ
23:52بچے محنت کرتے ہیں اور اس کے بعد ان کے نمبر نہیں آتے
23:54کوئی بات نہیں ہے بچے تو آدھی اسی tension میں گزر جاتے ہیں
23:58ان کو آدھی tension اسی وجہ سے ہوتی ہے کہ میرے والدین میرے
24:02ساتھ پتہ نہیں کیا سلوک کریں گے اگر میرے میرے اچھے
24:05نمبر نہ آئے تو اگر ان کی productivity productivity level سے
24:09nine پہ ہونی تھی تو اس tension میں وہ six five پہ آ جاتی ہے
24:12five or six پہ آ جاتی ہے تو please ان کو اس tension سے نکھا لیں
24:16اور اگر آ جائے کم نمبر کوئی بات نہیں ہے plus ہر بچے کے
24:21اپنی capabilities ہیں ہر انسان کے اندر اپنی capabilities
24:26ربی قریم علیہ السلام نے فرمایا کہ انسان معادن کی طرح
24:31ہیں جس طرح mines ہوتی ہیں gold mines silver mines copper mines
24:36تو ہر انسان کے اندر ایک اپنی صلاحیت موجود ہے تو بچوں کی
24:41ان صلاحیتوں کو monitor کریں ان کو recognize کریں
24:46ان کو دیکھیں اور بچوں کو ان کی صلاحیتوں کے مطابق deal
24:50کریں اور ان کو polish کرنے کی کوشش کریں یہ ہمارا بھی حیثیت
24:54والدین ہمارا فرض بنتا ہے انشاءاللہ اگر سب کو importance
24:58play کی تو rivalry نہیں ہوگی انشاءاللہ اللہ تعالیٰ میں
25:02توفیق تھے ہم نے بچوں کی صحیح تربیت کر سکے ان کو
25:05صحیح manage کر سکے بہت اہم اور بہت زیادہ sensitive بات
25:11ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو سیدھے راستے پہ بھی رکھیں دین کی
25:15صحیح سمجھ بھی عطا فرمائیں انشاءاللہ اگر ہفتے پہ حاضر
25:18ہوتے ہیں آپ اپنے سوالات ایمیل کر سکتے ہیں دین فطرت
25:21at arydigital.tv پر دوام یاد رکیے گا و آخر دعوانا
25:26الحمدللہ رب العالمین السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
Comments