Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
Transcript
00:00لا إله إلا الله
00:10موزز خواتین حضرات ایک بار پھر آپ سب کو خوشح مدید
00:13ہم بریکس سے واپس لوٹ گئے
00:16اور آپ تمام موزز خواتین حضرات کا
00:18ہمیں یہی خیال تھا
00:20کہ کہیں
00:23آپ ریموٹ کو آگے پیچھے نہ کر بیٹھیں
00:27اور ابھی ابھی جنہوں نے ہماری ان نشریات کا جوائن کیا ہے
00:31ہماری یہ ٹیلی تھون سن رہے ہیں
00:34ہماری براہ راست نشریات جو اسٹوڈیو سے جاری ہیں
00:38جو دیکھ رہے ہیں
00:39ان نئے تمام دوستوں کے لیے تمام ناظرین کے لیے
00:43ہم یہ بتاتے چلیں
00:44کہ ہم اس وقت احساس کے پلیٹ فارم سے
00:47احساس کے اسٹوڈیو سے
00:49آپ تمام موزز خواتین حضرات سے گفتگو کر رہے ہیں
00:53مخاطب ہیں
00:54اور احساس کا پیغام یہ ہے
00:56کہ آپ دنیا کے جس ملک میں جس شہر میں جس اسٹیٹ میں رہتے ہیں
01:01اگر آپ کے سامنے ٹیلیویزن کی سکرین پر
01:04ہماری یہ نشریات جاری و ساری ہیں
01:06تو آپ جان لیجئے کہ نشریات
01:08آپ تمام موزز خواتین حضرات کے لیے ہیں
01:10ناظرین محترم
01:12احساس فارنڈیشن کی جانب سے
01:14ان نشریات کو پیش کرنے کا جو مقصد ہے
01:17جو مطلب
01:18جو اللب بلواب ہے وہ یہ ہے
01:20کہ ہم چاہتے ہیں جو
01:22ہمارے وطن عزیز میں
01:24غریب مجبور بے بس لوگ ہیں
01:27جو
01:28زندگی کو زندگی کی طرح نہیں گزار رہے ہیں
01:31بلکہ زندگی کو
01:32کاٹ رہے ہیں
01:33جن کے مسائل
01:36مشکلات پریشانیاں
01:38الچھنے
01:39ان کو زندگی میں چین و قرار لینے ہی نہیں دیتی
01:43آپ دیکھئے میں آپ کو بتاؤں
01:45کہ پانی کے جو مسائل ہیں
01:46اس
01:49خطرناک گرمی میں
01:51شہروں سے دور
01:54دیہاتوں کے درمیان
01:56کچھ ایسے بھی علاقے موجود ہیں
01:58کہ جہاں پر
01:59پانی
02:02قدرتی طور پر موجود ہی نہیں ہے
02:05ان لوگوں کو حکومت وقت نے
02:07کئی بار یہ کہا کہ یہاں سے
02:09اس زندگی شفٹ ہو جائے جہاں پانی میسر آ جائے
02:12لیکن وہ اپنے آبا اجداد کی زمینوں کو چھوڑنا نہیں چاہتے
02:16ہر مشکل پریشانی دکھ تکلیف
02:20ایزہ
02:21ان کے علاقوں میں موجود ہے
02:23لیکن وہ
02:24انہی کے ساتھ اپنی زندگی بسر کر رہے ہیں
02:27ناظرین
02:28سیکڑوں ہزاروں لوگ ایسے ہیں
02:30کہ جو
02:32پانی جیسی
02:34نعمت کو
02:35نہیں پاتے
02:38آپ سوچئے پانی تو
02:41اشعط ضرورت ہے زندگی کی
02:43اور پانی جیسی نعمت
02:45ان کے علاقے میں ہے ہی نہیں موجود
02:48وہ پانی
02:49جو جوہڑ میں جمع ہو جاتا ہے
02:53کبھی کی ہونے والی بارشوں میں جو جوہڑوں میں پانی جمع ہو جاتا ہے
02:57جس سے جانور
02:58مچھر
03:00مکھی
03:00پانی پیتے ہیں
03:02ان مچھر اور مکھیوں کا
03:06ٹھکانہ ہے
03:06آماجگاہ ہے وہ پانی
03:08اسی پانی کو جانور بھی استعمال کرتے ہیں
03:11اور اسی پانی کو
03:12ہم جیسے لوگ بھی وہاں پر استعمال کرتے ہیں
03:15دور دور سے آ کر
03:17وہ پانی کے
03:19ڈول
03:20پانی کے مٹکے
03:21بھر کر لے جاتے ہیں
03:22انہیں عبال کر
03:24انہیں چھان کر
03:25اس پانی کو
03:27اپنی زندگی کے ساتھ
03:30انہوں نے جوڑ لیا ہے
03:32نظرین
03:33احساس فانڈیشن نے
03:34یہ تمام چیزوں کو دیکھتے ہوئے
03:36ان تمام مراحل کو تیہ کرتے ہوئے
03:38آخر کار یہ کیا
03:39کہ ان علاقوں میں
03:41جہاں پانی
03:42بلکل ہی موجود نہیں ہے
03:43ان علاقوں میں
03:44ہینڈ پمپس انسٹالیشن شروع کی
03:47چھوٹا جو ہینڈ پمپ لگ رہا ہے
03:49اس کی
03:49جو لگت آتی ہے
03:51وہ ہے تقریباً
03:51ون ہنڈریٹ ایٹی فائف
03:53یو ایس ڈالر
03:54اور برطانیہ میں رہنے والے لوگ
03:56اگر یہ ہینڈ پمپ انسٹال کرانا چاہتے ہیں
03:59تو اس
04:00اس سمال ہینڈ پمپ کی
04:02جو
04:03قیمت بنتی ہے
04:05وہ ہے
04:05ون ہنڈریٹ فیفٹی پاؤنڈ
04:08ون ایٹی فائف یو ایس ڈالر
04:10اور ون فیفٹی پاؤنڈ میں
04:11ان علاقوں میں
04:13ایک ایک
04:14سمال ہینڈ پمپ
04:16انسٹال کروا دیا جاتا ہے
04:18جس سے
04:19وہاں کے رہنے والے
04:21پچیس پچاس گھرانوں کو
04:23پانی مہی آتا ہے
04:25مویسر آ جاتا ہے
04:26پانی مہیہ ہوتا ہے
04:27اور ناظرین
04:29یہ صدق جاریہ ہے
04:31اور صدق جاریہ اس طرح ہے
04:33کہ ان ہینڈ پمپ کے لگوانے کے بعد
04:36ان علاقوں میں
04:38آپ ذرا غور کیجئے
04:40ناظرین اسکرین پر ہم آپ کو دکھا بھی رہے ہیں
04:42کہ ان ہینڈ پمپ سے
04:43حاصل ہونے والے پانی کی
04:46کس قدر خوشی ہوتی ہے
04:48وہاں کے رہنے والوں کو
04:49اور
04:51اس پانی سے
04:52پھر وہ سراب ہوتے ہیں
04:54فیضیاب ہوتے ہیں
04:55اور پروردگار عالم
04:58ان نیک کاموں میں آگے بڑھنے والوں کو
05:01خوب پسند کرتا ہے
05:02اللہ بہتر جانتا ہے
05:04ناظرین آپ
05:05اپنی محنت کی کمائی دیتے ہیں
05:08ان غریبوں کو
05:09آپ سے لے کر
05:10ہم
05:11احساس کی جانب سے
05:12ان ہینڈ پمپ کا
05:15انسٹالیشن کرا رہے ہیں
05:16ان علاقوں میں
05:17اور جب یہ پانی آتا ہے
05:19تو ان کو نہیں پتا
05:19کہ آپ کون ہیں
05:20کس نے ان کی مدد کی ہے
05:22لیکن خدا بزرگ و برتر تو بہتر جانتا ہے
05:24کہ یہ مدد کس نے کی ہے
05:26اور کس دل سے کی ہے
05:28جو ہمارے مدد کرنے والے لوگ ہیں
05:30پروردگار
05:31ان کی تمام
05:32جائز حاجات کو پورا فرمائے
05:34اور
05:35انہیں اپنی رحمتوں اور برکتوں سے
05:37مزید
05:39آشنا کرتے
05:41ناظرین
05:42آپ جہاں بھی ہیں دنیا میں
05:43آپ کو چاہیے
05:45کہ اگر آپ کے پاس
05:46آپ کے اخراجات پر
05:47کچھ بچ جائے
05:48تو آپ غریبوں کی
05:50اس مدد میں
05:51ضرور آگے بڑھیں
05:52آپ کے پاس
05:53کچھ محصر نہیں آتا
05:54تو کم از کم
05:55سکسٹی فائیو یو ایس ڈالر
05:56یا فیفٹی فائیو
05:59پاؤنڈ دے کر
06:00آپ
06:01کسی ایک گھرانے کی
06:02مدد کر سکتے ہیں
06:03ان کے گھر میں
06:04راشن پہنچا سکتے ہیں
06:06ناظرین
06:07یہ سب کچھ
06:07ہم نے آپ تک
06:08اس لیے پہنچا دیا
06:09تاکہ
06:10سند رہے
06:12اور بوقت ضرورت کام آئے
06:15جناب
06:17حافظ صاحب
06:18کیا فرماتے ہیں آپ
06:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:22ابھی
06:23کچھ دیر قبل
06:24آپ نے ایک بات کہی تھی
06:26دینے کے حوالے سے
06:28یہ
06:28کہ آپ کی
06:30جو بھی انکم ہو
06:31اس میں سے
06:32جو بھی بچے
06:33بچ جاتا ہے
06:34تو دے دیں
06:34ضرور دیں
06:35میں اس میں
06:36یہ بات ضرور
06:38کہنا چاہوں گا
06:38کہ آپ کی جو بھی انکم ہے
06:41یہ
06:41تو جس طرح آپ اپنی
06:43فیننشل
06:44منجمنٹ کرتے ہیں
06:45اپنا پوڑے
06:46بجٹنگ آپ کرتے ہیں
06:47جی
06:47کہ سیونگ کتنی کرنی ہے
06:49اور گروسری پہ کتنا لگنا ہے
06:51وغیرہ وغیرہ
06:52اس طرح
06:52تو اس میں
06:53آپ کی
06:54یعنی آپ نے
06:56اللہ کی راہ میں کتنا دینا ہے
06:57انفاق فیس
06:57حبیر اللہ
06:58آپ نے کتنا کرنا ہے
06:59اس کا بھی ایک ریشو
07:00ہونا چاہیے
07:01وہ آپ کے اوپر ہے
07:03آپ کے
07:04جتنا بھی آپ کو
07:05اللہ تعالیٰ نے
07:05نوازہ واہو
07:07لیکن
07:07یعنی
07:08اس کا آپ ایک پارٹ رکھیں
07:09جس طرح آپ اپنی
07:10سیونگز کا ایک پارٹ رکھتے ہیں
07:11اس کا آپ ایک پارٹ رکھیں
07:12ون پرسنٹ رکھیں
07:13ٹو پرسنٹ رکھیں
07:14فائیف پرسنٹ رکھیں
07:15دیکھیں ہم
07:16بعض وقت
07:17بہت سارے لوگ یہ سوچتے ہیں
07:19کہ
07:19یار ہم کیسے صدقہ کریں
07:21مطلب یہ صدقہ
07:23خیرات
07:24یہ تو ان لوگوں کے کام ہے
07:25جن کی
07:25ملے چل رہی ہیں
07:27جن کے بڑے بڑے بزنسز ہیں
07:29دیکھیں ایسا نہیں ہے
07:30امپیکٹ
07:32جو ایک روپے سے بھی آ سکتا ہے
07:34کترہ کترہ
07:34مطلب ایک پیزا کھانے والا بھی دے سکتا ہے
07:36بلکل ایسا ہے
07:37ایسا ہی ہے نا
07:38بلکل ایسا ہے
07:38اور ایک انا چائے پینے والا بھی دے سکتا ہے
07:41جی بلکل
07:41تو کترہ کترہ مل کر
07:43جو انا وہ دریہ بنتا ہے
07:44اور جیسے کہ ایک حدیث بھی آپ کو سنائے گئی
07:46کہ
07:46upor wala hat niaze wala hat se
07:49behter hai. To košiš karei aapne aapko
07:51upor wala hat banane ki košiš karei
07:53dhenye wala hat. To jaap
07:55upor wala hat ka mtlab hii ki dhenye wala hat
07:57niaze wala hat ka mtlab hii lene wala hat
07:58to jib abonane ki košiš karei nga
08:01na to Allah taala bhi aapko support kareiga
08:03Allah taala bhi aapko jaiho wa srami
08:04jaiho wa aaghe badehnene ki tafee
08:06kata formaiga. To misal ke
08:08dwar pe haam bhoas sari logu ya suchta
08:10ke bhai ye sadkha o khairat karna to shayad
08:12unhi logu kakam hai. Jinn ke paas
08:14karođo, arbo, rupay hai. To naihi
08:16aisa naihi hai. Jho hazar ho me bhi
08:18kama raha hai. Wo kuch na kuch
08:20rupay hai to Allah ki barga me sadkha
08:22eek nivala bhi sadkha ho sakta hai. Eek nivala bhi sadkha
08:23eek khajur bhi sadkha ho sakta hai. Yaqinan.
08:25Dhekhen dhin ki ekar koji ds rupay ki bhi
08:27saving karta hai. For example. Dhin ki
08:29ds rupay ki saving. Mahinhe ke
08:31áخر meh 300 bin kaya. Yarni joh sen
08:40to eger aap 300 rupay agar waha
08:42dhenge. To eger aap ki contribution
08:44se waha kitnye rupay hai chalegi.
08:4610, 15, 15. Kitnye logu ko
08:47risk pohunche ga. Yarni ds
08:50logu nne to kum as kum
08:51aapke, aapke tawasus se eek
08:53time ka khana, o zahsar khana
08:55pe baitke to kha liya na. To aap
08:56anadazat ho karein. To eger
08:58society ka her fard, is
09:00tarhaan sočnay lage jahe. Que
09:02mujhe is tarhaan kum as kum jahe o
09:04aapni izaat ke zariya jahe o contribute
09:05kerna hai. To yakinaan, mein
09:07s'mujh ta hao kye eek bera change
09:09lahane mein haben kamiyaab ho jayengengye.
09:10Aaj, hemharer mahachare meh
09:12joh ghurbt hai, joh masail hai.
09:14Buihi si ki alamette hai. Buihi si ki
09:16alamette hai. Number one. Or number two
09:19jes soha ein wein
09:20eek, yeh bhi eek maslala hai nha
09:21kya humine kama anna
09:23niy aiata, investment karna niya
09:25niyaata, financial johana
09:28management hemhari ki
09:29xor hai. Bilkul isi طرح
09:31eme ye bhi nai yaata ka hem sotkau
09:32khayrát ke saraan kar saktay
09:34mhina hapko eek badey choori
09:35. . . . . . .
10:06unless she did nicely sing.
10:09We don't know.
10:10The God of heaven and blessings our beloved Son isossa.
10:14God of God, who what are we going to eat?
10:23God of God, who isaiya.
10:24God of mete夏.
10:25God of comfort Him.
10:26He is no way.
10:27Look at a visible
10:28that His eat overoration of God in debt.
10:32God of peace, peace, peace, peace, peace.
10:34and peace of peace
10:35and those who we have
11:00are secure,
11:01I have a phone call for our control.
11:03I have a control call.
11:04That if you have a control call,
11:08that our prayer is our prayer.
11:10And if you have a prayer,
11:13that if you have a prayer,
11:14I will say that.
11:16Inshallah.
11:18Our prayer is that
11:22if you have a prayer,
11:23that if you have a phone call,
11:25you will be a prayer.
11:27Fahad Hussain,
11:28what do you say?
11:30Sir,
11:31there is a question,
11:33I have a request.
11:36You have to say that
11:36you have to start with the telephone.
11:40As I know you have to say,
11:42you have to say,
11:42you have to say,
11:43you have to say,
11:44you have to say,
11:44you have to say,
11:44you have to say,
11:53that if the parties are told,
11:57all the projects have not put into this account,
12:23which was anything that you want to do to hear. These things are in the moment.
12:28We have our girls with our parents, who are in the moment, who are in the midst of having
12:32their own actions, who are in the moment, they can't take away from them. They can't
12:36do that. They can't take away from the circumstances. They can take away from their
12:40own, that they can take away from us. They can take away from their own lives,
12:44which will be easily easy to do with them. We can work with one of our family,
12:49just one of the people, one of the family, we can make it a fair.
13:21. . . . . .
13:26I'm going to ask you, I'm going to ask you a question.
13:51I don't eat it.
13:53That's what we have to say.
13:54If you have one or two months,
13:57a week of the PEC,
13:58the situation where you have to pay,
14:00the situation is not going to be.
14:04I think that's the one thing that we have to say.
14:05I think that's the one thing that we have to pay for.
14:10I think that's the one thing.
14:15I think that's the one thing that we have to pay for.
14:19foreign
14:34Thank you very much.
15:03Thank you very much.
19:38And the heart of the valley,
19:43That the heart of the valley was
19:47The heart of the valley was
20:08I don't want to be a sea
20:10I don't want to be a sea
20:19I want to be a sea
20:27I want to be a sea
20:34Where the love of God is
20:39Where I want to be a sea
20:45I want to be a sea
20:49I want to be a sea
20:51I want to be a sea
20:53I want to be a sea
21:05mashaAllah, mashaAllah,
21:07selamat reyye.
21:08Shoei ibn Nqshbandi,
21:10Allah Ta'ala,
21:11آپ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے.
21:13Nاظرین وحترم,
21:14ہماری یہ transmission
21:15جاری اور ساری ہے
21:16احساس کے platform سے.
21:18احساس کے studio سے
21:20ہم آپ سے مخاطب ہیں
21:22اور ہماری
21:24اس گفتوگا کا جو مقصد ہے
21:25وہ ہے صرف اتنا سا
21:27کہ
21:28ہم
21:30ان غریبوں کی دلچوئی کرتے چلیں
21:33ان غریبوں کی
21:34مدد کرتے چلیں
21:36کہ جن کی منتظر نگاہیں
21:38ہمارے اور آپ کی جانب
21:39اٹھی ہوتی ہیں
21:40اور وہ یہ جاننا چاہتے ہیں
21:41کہ ہم
21:42کب ان کی مدد کے لیے
21:44آگے بڑھیں گے
21:46ناظرین
21:47مدد کا صلیقہ ہمیں
21:50سرکار دعالم
21:52صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
21:54حاصل ہوا ہے
21:56ہماری سنت بھی یہی ہے
21:58اور ہم
22:00انہی احکامات پر عمل کر کے
22:03شفاعت کے دروازے تک پہنچنا چاہتے ہیں
22:05دیکھئے
22:07ہر مسلمان کی ایک ہی خواہش ہوتی ہے
22:09کہ آقا دو جہاں
22:12سرکار معظم
22:13صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
22:15شفاعت نصیب ہو جائے
22:18ہماری دعا ہے
22:19پروردگار
22:21ہماری اور آپ کی تمام دعاوں کو قبول فرمائے
22:25اور ہم
22:26جو نیک حاجات رکھتے ہیں
22:28مالک
22:29ان حاجات کو بھی ہمارے دامن میں ڈالتے ہیں
22:33ناظرین جو لوگ پریشان ہیں
22:35دکھوں میں ہیں
22:36تکالیف میں ہیں
22:37ان کو ہم تنہا کیسے چھوڑ دیں
22:41ہم
22:42ان کا حال آپ کو کیوں نہ بتائیں
22:45کیونکہ دیکھیں
22:46ایک دوسرے سے
22:49گفتگو کرنے میں
22:52بہت سارے مجبور لوگوں کے مسائل حل ہو جاتے ہیں
22:55اور
22:56ہم آپ سے جب یہ گفتگو کہتے ہیں
22:59آپ کرتے ہیں ہمیں لبیک
23:01اور آپ بولتے ہیں
23:02کہ ہم
23:04اتنا ڈونیٹ کرنا چاہتے ہیں
23:05جس سے
23:06ان غریبوں کے لیے پانی کا احتمام کر دیں
23:08خوراک کا احتمام کر دیں
23:10اور وہ
23:10جاری رہتا ہے
23:12آپ دنیا میں جہاں بھی ہیں
23:14جس ملک میں بھی ہیں
23:16اگر آپ چاہتے ہیں
23:17کہ آپ کی جانب سے
23:20بھیجے ہوئے
23:21ڈونیشن میں
23:23ان کو پانی پلانے کا احتمام ہو
23:25خوراک کھیلانے کا احتمام ہو
23:26تو
23:27بس
23:28ہمارے کنٹرول پر رابطہ قائم کیجئے
23:30اور
23:31دیکھئے تو صحیح
23:32کہ کنٹرول کتنی جلدہ جل
23:34آپ سے
23:35ان تمام معاملات کو تیہ کرے گا
23:42حافظ
23:43احمد یوسف صاحب ہمارے ساتھ موجود ہیں
23:45میں چاہتا یہ ہوں
23:46کہ حافظ
23:47احمد یوسف صاحب کو
23:50یہ آپ
23:51تمام معزز خواتین و ذرات کی جانب سے پیغام دوں
23:55کہ نیکی اور بھلائی
23:57اصل میں کیا ہے
23:59بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:02دیکھیں
24:02نیکی
24:03اس کام کو کہتے ہیں
24:05جس کے ذریعے
24:06آپ اللہ تبارک و تعالی کا
24:08قرب حاصل کریں
24:09جی
24:09اسی لیے
24:10جو قربت
24:12کا جو لفظ ہے نا
24:13اس کا معنی بھی
24:14نیکی ہوتا ہے
24:14جیسے محرم کا مہینہ چل رہا ہے
24:16تو چلے میں وہ آیت بھی پڑھ دوں
24:17ضرور
24:22کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
24:24کہ اے لوگو میں تم سے
24:25سوال نہیں کرتا
24:27کسی بھی چیز کا
24:28اجرت کا
24:29اس تبلیغ رسالت پر
24:31مگر کسی اس کا
24:31میں
24:32تم سے رسالت کی اجرت نہیں مانتا
24:34اجرت نہیں مانتا
24:35اے خائے خائے
24:37مگر میں تم سے
24:38قرابت داروں کی محبت مانتا ہوں
24:40جو قربت ہے
24:41اس کی ایک تفسیر علماء نے بیان کی
24:43کہ قرابت دار
24:44وہ قرابت دار کونے
24:46وہ پنجتن پاک ہیں
24:47یعنی امام حسن امام حسن
24:49حضرت مرتضی
24:50اور حضرت فاطمہ تزارہ
24:51اور علماء نے اس کی ایک تفسیر یہ بیان کی
24:54موددہ فی القربہ
24:55کہ اے لوگو میں تم سے
24:56تبلیغ رسالت پر
24:58کوئی عجر طلب نہیں کرتا
24:59مگر محبت
25:00کس چیز کی قربت کی
25:02یعنی نیکی ہوگی
25:02کہ تم نیکیوں سے محبت کرو
25:04اور اللہ تبارک و تعالی سے جڑتے رہو
25:07اللہ تبارک و تعالی کے قریب ہو جاؤ
25:08بے شکر
25:08نیکی کیا ہے
25:09نیکی کا مفہوم کیا ہے
25:10ہر وہ کام
25:11جو آپ
25:12اللہ تبارک و تعالی کا
25:14قرب حاصل کرنے کے لئے کریں
25:15وہ نیکی ہو
25:16اچھا نیکی
25:17ظاہر ہے
25:18نیک کام میں
25:19یہ خیال لکھنا ضروری ہے
25:20کہ وہ مشروع ہو
25:22ایسا طریقہ کار نہیں
25:23ایسا
25:24ایسی
25:26ایسا کوئی عمل نہیں
25:27ایسی کوئی پریکٹس نہیں
25:28جس کو شریعت نے مشروع نہ کیا ہو
25:31جس کو
25:31اللہ تبارک و تعالی کی طرف سے
25:33جس کی اجازت نہ ہو
25:34اس کام کے ذریعے آپ
25:35جو ہے وہ
25:36اللہ تبارک و تعالی کا
25:37قرب حاصل نہیں کر سکتے
25:38تو نیکی
25:39چونکہ ایک شرعی صلح ہے
25:40ایک شرعی مفہوم ہے
25:41تو لہٰذا
25:42اس کے لئے
25:43طریقہ کار بھی کونسا ہوگا
25:44جو اللہ تبارک و تعالی نے
25:46بیان فرمایا
25:47وضا کیا ہے
25:47وضا کیا ہے
25:48ٹھیک ہے
25:48تو ہم نماز
25:49یعنی ایک طریقہ کار
25:50ہمارے کے ہیں
25:50نماز کے ذریعے
25:51ہم جو ہے وہ
25:52اللہ تبارک کا قرب حاصل کرتے ہیں
25:53نماز کے ذریعے
26:05مثال کے دور پر
26:06علم حاصل کرنے کے ذریعے
26:07کوشش ہوتی ہے
26:08مثال کے دور پر
26:09جہاد کے ذریعے
26:10کوشش ہوتی ہے
26:10اور بھی کئی ذریعے ہوتے ہیں
26:11اور بالکل اسی طرح
26:12ایک نیکی کا ذریعہ
26:13کیا ہے
26:14اللہ کی راہ میں مال
26:15خرچ کرنا
26:15اور اس کے پھر
26:16بہت سارا ایوی نیوز ہے
26:17جیسے کہ
26:17ہمارے بھائی نے بھی
26:18ذکر کیا
26:19کہ احساس بھی
26:20بہت ساری چیزوں پر کام کر رہے ہیں
26:21ہینڈ پمس ہیں
26:22اسی طرح
26:35ہمیں ایک بندہ ہے
26:36مومن کو یہ چاہیے
26:37کہ اس کی ہر جگہ
26:39کانٹیبیوشن ہو
26:40یعنی وہ
26:41روزہ رکھ کے بھی نیکی کرے
26:42وہ نماز پڑھ کے بھی نیکی کرے
26:44اور وہ اللہ کی راہ میں
26:45خرچ کر کے بھی نیکی کرے
26:47تو یہ تمام کی تمام چیزیں
26:49جو ہے وہ کیا ہے
26:50ضروری ہیں
26:51آپ دیکھیں نا دین اسلام کے
26:52پانچ بنیادی ارکان ہیں
26:53نماز
26:54روزہ
26:54زکاة
26:54حج
26:55ٹھیک ہے تو نماز
26:56ایک ذریعہ ہے نیکی کا
26:57روزہ ایک ذریعہ ہے نیکی کا
26:58زکاة ایک طریقے کار ہے نیکی کا
27:00اور حج جو ہے وہ
27:01ایک طریقے کار ہے نیکی کا
27:02تو ان تمام کے اندر جو ہے وہ
27:04انسان کو جو ہے وہ
27:05اپنا حصہ جو ہے وہ
27:06جی
27:06ملانا چاہیے
27:07جیسے کہ سورہ بکرہ کی بھی آیت ہے
27:09یقمنون بالغیب
27:10یقیمون السلام
27:11وممہ رزقناہم ینفقون
27:13تو ایک بندہ سجدے تو کرتا رہتا ہے
27:15لیکن اسے مخلوق خدا کا کوئی خیال نہیں
27:18تو یہ ایک اعتدال سے
27:20حد سے گزرنے والی بات ہے
27:22یعنی آپ یہ کہہ رہے ہیں
27:24کہ اللہ کے سامنے تو سربس وجود ہے
27:28لیکن اللہ کی مخلوق
27:29مخلوق کا کوئی خیال نہیں ہے
27:30یہ ضروری ہے
27:31یہ ضروری ہے کہ اللہ کی مخلوق کا بھی خیال کرے
27:33کیونکہ جس خالق نے آپ کو
27:35اپنے سامنے سجدہ ریز ہونے کا
27:37حکم دیا ہے
27:38اسی خالق نے آپ کو حکم دیا
27:40کہ آپ کیا کریں مخلوق کی خدمت کریں
27:41ٹھیک ہے
27:42تو خدمت خلق کی ایک بہت عظیم شعبہ ہے
27:45ایک بہت عظیم عبادت ہے
27:47ایک بہت عظیم کام ہے
27:49ٹھیک ہے نا
27:49مطلب آپ دیکھیں نا
27:51کہ اسلام کیا ہے
27:52یا رسول اللہ
27:52تو بزرور فرما رہے ہیں
27:53لوگوں کو کھانا کھلانا اسلام
27:55یعنی اس سے
27:56بڑھ کر اور کیا بات ہو سکتی ہے
27:58پانی کے کونے کا کیا تذکرہ ہے وہ
28:00پانی کے کونے کے حوالے سے
28:03خاص مجھے اس وقت
28:04حدیث میرے ذہن میں نہیں ہے
28:06نہیں وہ ہے نا کیا
28:07سرکار دولم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28:09کے پاس کچھ لوگ آئے
28:10اور آپ سے
28:12انہوں نے عرض کی کہ
28:13اے اللہ کے رسول
28:15ہمیں پانی میسر نہیں ہے
28:18اور ایک یہودی کا جو کون ہے
28:20وہ اس سے ہمیں پانی لینے نہیں دیتا
28:23پھر آپ نے کیا ارشاد فرمایا تھا
28:24اس کے بعد پھر حضرت عثمان
28:26رضی اللہ تعالیٰ نے
28:27ظاہرے وہ پوڑا کوہ جائے وہ
28:28خرید کر جائے وہ
28:29مسلمانوں کے لیے وقف کر دیا تھا
28:32تو ظاہرے وہ ایک بہت
28:33بڑی نیکی تھی
28:34حبا کر دیا تھا
28:36ایک بہت بڑی نیکی تھی
28:38اور ظاہرے یہ
28:39وہ تمام عمال ہیں
28:40وہ تمام افحال ہیں
28:41جن پر اللہ تعالیٰ بہت زیادہ
28:43جو ہے وہ عجر سواب
28:44یعنی اس دور میں بھی
28:46جب قلت عاب ہوئی
28:48پانی کی کمی ہوئی
28:50تو بھی لوگ آج ہی
28:51کی طرح پریشان تھے
28:52جیسے
28:54آج لوگ پریشان ہیں
28:55اس زمانے میں بھی یہی تھا
28:57کہ لوگ جوہ در جوہ
28:58سرکار دولم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
29:01کے پاس مانچتے تھے
29:02کہ جو ان کے مسائل ہوتے تھے
29:04وہ بیان کرتے تھے
29:05تو ناظرین محترم
29:07ہماری اس گفتگو کا
29:09جو لب لباب ہے
29:12وہ ہے یہ
29:13نیکی اور بھلائی
29:15نیکی اور بھلائی میں
29:18انسان کو
29:18عبادات سے تو
29:20جو کچھ
29:23فائدے پہنچتے ہیں
29:24لیکن اگر اللہ کے حکم پر
29:27نیکی اور بھلائی کے کاموں میں بھی
29:28ہم آگے بڑھتے چلے جائیں
29:30تو پروردگار عالم
29:32ان باتوں کو بہت
29:33پسند فرماتا ہے
29:35آپ کیا کہتے ہیں
29:37حافظ صاحب
29:38کہ
29:40ایک بات ضرور بتاتے جائیے
29:42کہ جو لوگ
29:43دعائیں مانگتے ہیں
29:44اکثر
29:46اور ان کی مرادیں پوری ہو جاتی ہیں
29:48تو وہ بھول اگر گئے
29:49بھول جاتے ہیں
29:50اکثر
29:51تو اس کا حل کیا ہے
29:53میں سمجھا نہیں دھوڑا سا
29:55میں نے جیسے کسی کی چیز کے لیے دعا مانگی
29:57کہہ پروردگار
29:58تو میرا یہ کام پورا کر دے
30:00میں یہ صدقہ کروں گا
30:02یہ خیرات کروں گا
30:03اور میں بھول گیا
30:04میرا کام بھی ہو گیا پورا
30:06جی جی جی
30:07اس میں یہ ہے کہ
30:08دیکھیں ایک ہوتی ہے
30:09نظر شرعی
30:10منت شرعی
30:12جس کو ہم نظر شرعی کہتے ہیں
30:13یہ ضرور سمجھائی آپ
30:14بلکل
30:15تو نظر شرعی میں کیا ہوتا ہے
30:17کہ آپ کسی ایسی عبادت کی نیت کرتے ہیں
30:21اور اس کے ساتھ آپ کسی کام کی شرط لگا دیتے ہیں
30:24کسی ایسی عبادت کی نیت
30:26جو عبادت آپ سمجھیں کہ
30:28مطبع آپ اپنے ذمہ لازم کر لیتے ہیں
30:31ٹھیک ہے
30:31اللہ تبارک و تعالی
30:32مطلب وعدہ ہو جاتا ہے اللہ سے
30:33اللہ تبارک و تعالی کے لئے
30:34کہ اگر میرا یہ کام ہو گیا
30:35تو فور ایکزیمپل
30:36میں دو رکعت نفل ادا کروں گا
30:38ٹھیک ہے میرا یہ کام ہو گیا
30:39تو میں
30:40یہ اللہ
30:41میں روزہ رکھوں گا
30:41اور میرا کام ہو گیا
30:42اور میں بھول گیا
30:42میں روزہ رکھوں گا
30:43تو یہ نظر شرعی کو پوڑا کرنا
30:45ضروری ہے
30:46کیسے
30:47مطلب ظاہرے وہ نماز پڑھ کے
30:48نظر شرعی کو پوڑا کرے گا
30:50یعنی اگر میں خدا نا خاصتہ بھول گیا
30:51ہاں دیکھیں
30:52تو جب مجھے یاد آ جائے
30:53ہاں وہ آپ پوڑا کریں
30:54اور ایک شخص ہے بھول گیا
30:56اور یاد بھی نہیں آیا
30:57تو ظاہرے کے بھولے میں پر
30:59پکڑ نہیں ہوتی
31:00لیکن انسان کو کوشش یہ کرنی چاہیے
31:02کہ اگر وہ نظر شرعی مان رہا ہے
31:04لکھ لے
31:04تو لکھ لے
31:05اس کا ریکارڈ بنائے
31:07اس کو یاد رکھے
31:07ٹھیک ہے
31:08ورنہ انسان تو ایسا ہے
31:09کہ بہت ساری چیز انسان بھول جاتا ہے
31:12زیادہ انسان کی فطرت میں ایک چیز ہوتی ہے
31:14تو بھولنے پر تو خیر پکڑ نہیں ہے
31:16ایک انسان کوئی بھول جاتا ہے
31:18غلطی کر لیتا ہے
31:19تو اس پر تو پکڑ نہیں ہے
31:20لیکن جیسے یاد آئے گا
31:22وہ اسے کرنا ضروری ہوگا
31:23کیونکہ اس نے وہ فیل کو
31:24اپنے ذمہ جہاں وہ لازم کر لیا ہے
31:27یعنی ویسے تو وہ ایک نفل کام تھا
31:29ایک سواب کا ایک کام تھا
31:30ایک اچھا کام تھا
31:31لیکن جب انسان اس کو اپنے اوپر لازم کر دیا
31:33ضروری قرار دیا
31:34اور اس کی منت مان لی
31:35تو ابھی منت شرعی اس کا پورا کرنا ضروری ہے
31:38یعنی ہمیں
31:41جو ہم نے خدا سے وعدہ کیا ہے
31:43کسی بھی طور اسے پورا کرنا
31:45بالکل ایسا ہے
31:45اور اگر کوئی جان بوجھ کر نہیں کرتا
31:53اگر میں نے کوئی ایسی منت مانی ہوئے
31:55تو مجھے یاد آجائے
31:56تاکہ اس کو پورا کرنے کی توفیق مل جائے
31:58ناظرین محترم
31:59یہاں پر ہم ایک بات اپنے تمام
32:01ناظرین کو ضرور کہنا چاہتے ہیں
32:03کہ ہم بار بار
32:05ڈونیشن کی بات کر رہے ہیں
32:07اور
32:08ہمارے پاس ڈونیشنز آ بھی رہے ہیں
32:10پانی کے سلسلے میں ہینڈ پمپ بھی لگوا رہے ہیں
32:13لوگ
32:13لیکن میرے ایسے ناظرین
32:17جو غیر ممالک میں موجود تو ہیں
32:21لیکن
32:22اگر
32:25ان کی زندگی
32:27مصروف زندگی
32:31اس زندگی میں
32:34معاملات زندگی بہت کمزور ہیں
32:36ان کے پاس اگر پیسے نہیں ہیں
32:39تو ہمارے اس پیغام سے آپ پریشان نہ ہوں
32:41جن کے پاس رقم نہیں ہے
32:44وہ اللہ سے یہ دعا کریں
32:46کہ اے پروردگار
32:47میں
32:48تیرے بندوں کی مدد کرنے کے لیے
32:50تیار تو ہوں
32:51لیکن میرے پاس
32:52دینے کے لیے کچھ نہیں ہے
32:55آپ دعا کیجئے اللہ سے
32:57اور
32:58اللہ
32:59دعاؤں کا سننے والا
33:01اور جاننے والا ہے
33:02وہ
33:03آپ کی مدد ضرور کرے گا
33:05اور جب
33:06آپ کے پاس
33:07وافر مقدار میں
33:09رقم آ جائے
33:10آپ کا کاروبار زندگی
33:12بہترین ہو جائے
33:13تو آپ
33:15ضرور نہیں
33:15نہیں ہے کہ
33:16احساس کے پلیٹ فارم پر
33:17آپ کسی کی مدد کریں
33:18جہاں ممکن ہے
33:20جس جگہ ممکن ہے
33:21وہاں جا کر
33:22اس کی مدد کیجئے
33:23آپ دیکھئے
33:24پروردگار
33:24کس طرح خوشحالی کو
33:26ہمیشہ کے لیے
33:27مقرر کر دے گا
33:30جی
33:31فہد حسین
33:33بولیے
33:34سر بس جو
33:35میں کہنا چاہوں گا
33:36جو
33:36وقت حاصل رہ گیا
33:38ہمارے پاس
33:39جیسے نہ ہو سکے
33:40ان لوگوں کے
33:41جو مجبور مہنمائی ہیں
33:42ہمارے پورے پاکستان میں
33:43رہتے ہیں
33:44جو اس وقت
33:45مشکلات کا شکار ہیں
33:46ان کے لیے
33:47ان کی جانب سے
33:48جتنی آپ
33:49چیزیں بتا سکیں
33:50اپیل کر سکیں
33:51آپ سے لوگوں کے حوالے سے
33:52اتنا کم ہے
33:53بس جو مقتصر وقت رہ گیا
33:54زیادہ سے زیادہ
33:55کنٹریبیشن کریں
33:56زیادہ سے زیادہ
33:57ہینڈ بم کی صورت میں دیں
33:58جو بھی
33:59چھبی سے زیادہ
34:00جو بھی آپ کے دل کے
34:02کنٹریبیشن کریں
34:03بس سیادہ کیے گا
34:04جو فائدہ ہوگا
34:05وہ انسانیت کا ہوگا
34:06انسانیت کا ہوگا
34:07ناظرین محترم
34:10آپ یقین مانیے
34:13خدا اور اس کے
34:14اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
34:16کے
34:17حوالے سے
34:17جو گفتگو ہماری اور آپ کی جاری ہے
34:20ہم نیکی اور بھلائی کے
34:22جن کاموں کی جانب
34:23آپ کو ترقیب دے رہے ہیں
34:24ہم نیکی اور بھلائی کے
34:26جن کاموں کی جانب
34:28آپ تمام معزز خواتین حضرات کو
34:30بخاطب کر رہے ہیں
34:32ناظرین محترم
34:34ہم
34:34اگر وقت ہوتا تو ہم
34:36یہ گفتگو اور آگے بڑھاتے ہیں
34:38لیکن کیا کریں
34:39کہ اب دامنے وقت میں
34:40گنجائش باقی نہیں ہے
34:42کہ ہم مزید آپ کی
34:43اس ٹرانسپیشن کو آگے لے کر جائیں
34:45صرف اتنا کہنا ہے
34:47کہ آپ تمام معزز خواتین حضرات کی جانب سے
34:50حافظ احمد یوسف صاحب کا
34:52بہت شکریہ
34:53آپ تشریف لائے
34:54آپ صاحب علم ہیں
34:55اور اللہ نے آپ کو
34:57علم کی روشنی سے مالا مال کیا ہے
34:59اور آپ کی گفتگو سے
35:01ہمارے سیکڑوں ہزاروں لاکھوں لوگوں کو
35:03یقیناً فائدہ پہنچے گا
35:07فہد حسین صاحب
35:08ہمارے ساتھ موجود ہیں
35:09فہد کی بابت میں بتا دوں آپ کو
35:11کہ انتھک محنت
35:12اور لگن سے کام کرنے والے ہیں یہ
35:14اور احساس کے ہر
35:17پوجیکٹ میں
35:18آگے آگے کھڑے ہوتے ہیں
35:20اور اللہ تعالیٰ انہیں بھی
35:21اپنی رحمتوں برکتوں میں رکھے
35:23اور نیکی اور بھلائی کے کاموں کے لیے
35:25یہ
35:26اپنا وقت یہاں دیتے ہیں
35:28اللہ تعالیٰ
35:28ان کے وقت میں
35:30اضافہ فرمائے
35:31اور ان کے وقت کو
35:32اور قیمتی بنائے
35:33کیا کہتے ہیں آپ
35:34تینکیو سرم بہت شکریہ آپ کے ساتھ
35:36اور
35:36محمد شعب نقشبندی بھی
35:38ہمارے ساتھ موجود ہیں
35:39شعب آپ کا بھی بہت شکریہ
35:41آپ سلامت آباد رہیے
35:43آپ نیکی کے بھلائی کے
35:44اس کام میں شریک ہوئے
35:45اللہ تعالیٰ آپ تینوں کو
35:47اپنی رحمتوں میں رکھے
35:48ناظرین محترم
35:50اگر ہماری یہ ٹرانسپیشن
35:51ختم بھی ہو جائے
35:52تو
35:55احساس کے
35:55یہ ٹکرز
35:57جو آپ کے سامنے ٹیلیویشن کی
35:58اسکرین پر چل رہے ہیں
36:00یہ جاریوں ساری رہیں گے
36:01آپ جب چاہیں
36:02جہاں چاہیں
36:03جس طرح چاہیں
36:04جس لمحے چاہیں
36:06آپ
36:07ہمارے
36:08ڈونیشن کے لیے
36:09اپنے ٹیلی فون کو
36:13استعمال کر سکتے ہیں
36:14ہمارے کنٹرول کی
36:17رہتی ہے ناظرین محترم
36:18بس یہ کہتے ہوئے
36:20آج کی اس ٹرانسپیشن کو
36:21ہم اختتام کی جانب لے جا رہے ہیں
36:23کہ آپ جہاں رہتے ہیں
36:25جہاں بستے ہیں
36:26جہاں آباد ہیں
36:27پروردگار عالم
36:28آپ سب کو
36:30ہر بلائے ناگہانی
36:32سلطانی آسمانی
36:33سلمانی عمدن السہون
36:34جنٹوں انس
36:36ہر مرگ مفاجات سے
36:37محفوظ رکھے
36:37پروردگار
36:38ہر برائی کو آپ سے دور رکھے
36:40مالک کائنات
36:42آپ سب کے اوپر
36:43اپنا سائبان قائم رکھے
36:46بس ناظرین
36:47پھر ملیں گے
36:48اگر خدا لایا
36:49پھر ملیں گے
36:51اگر خدا لایا
36:52زندگی رہ گزر کا میلا ہے
36:54علی رضا کو اجازت
36:56خدا حافظ و ناصر
36:57یہ دل پہ حسینی ہے
37:06یہ جانبی حسینی ہے
37:11یہ دل پہ حسینی ہے
37:19یہ جانبی حسینی ہے
37:25الحمد کے اپنا تو ایمان بھی حسین ہے
37:37الحمد کے اپنا تو ایمان بھی حسین ہے
37:47کوئی مانے یا نہ مانے
37:54اپنا تو عقیدہ ہے
37:59کوئی مانے یا نہ مانے
38:06اپنا تو عقیدہ ہے
38:18ہر کاری کے اوٹھوں پر
38:24قرآن بھی حسین ہے
38:28ہر کاری کے اوٹھوں پر
38:35قرآن بھی حسین ہے
38:42جبریل جھولاتا ہے
38:47حسین کے جھولے کو
38:53جبریل جھولاتا ہے
38:58حسین کے جھولے کو
39:04لگتا ہے کہ
39:06خیلی مانا
39:06خیلی مانا
Comments

Recommended