- 4 hours ago
- #islamicinformation
- #aryqtv
Hazrat Ashraf Jahangir Simnani RA
Host: Dr. Sarwar Hussain Naqshbandi
Guest: Dr. Saeed Ahmed Saeedi, Dr. Muhammad Waqas Jafar
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h
#IslamicInformation #ARYQtv #HazratAshrafJahangirSamnaniRA
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Dr. Sarwar Hussain Naqshbandi
Guest: Dr. Saeed Ahmed Saeedi, Dr. Muhammad Waqas Jafar
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h
#IslamicInformation #ARYQtv #HazratAshrafJahangirSamnaniRA
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:01Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:02Muala ya salli wa sallim daya man abada
00:05Ala habibika khairil khalqi kulli hi bhi
00:08Nazzarri akram ARIQ TV
00:10की ये خصوصی transmission
00:11और आपका में जबान
00:13।-SERVER हुसैन लक्षबन्दी
00:14हाजरी खिदमत है
00:16ARIQ TV का ये एजाज है
00:18ये एजाज है
00:19और ये इफ्तेखार है
00:21के खुसुसी तौर पर
00:22Aulia Aizam کے دنوں کو
00:24ان کی تعلیمات کو
00:26ان کی خدمات کو
00:27یاد کرنے کے لیے
00:28وقتاً فوقتاً
00:29پروگرام پیش کی جاتے ہیں
00:30اور خاص طور پر
00:31ان کے ایام پر
00:32ان بزرگوں کے حوالے سے
00:34ان Aulia Aizam کے حوالے سے
00:36پروگرام ترتیب دیے جاتے ہیں
00:38جس سے
00:38ہماری نوجوان نسل کو
00:40اور ہمارے ناظرین کو
00:42ان کی خدمات سے
00:43ان کی تعلیمات سے
00:44آگاہی ہوتی ہے
00:45اور یہ سلسلہ
00:46بہت پسند کیا جاتا ہے
00:47آج بھی
00:48ہماری خوشبختی ہے
00:49کہ ورسگیر کی ایک بہت ہی
00:52نامور
00:53روحانی علمی شخصیت
00:54جن کا ذکر ہم آج کرنے جا رہے ہیں
00:56جن کے حوالے سے آج ہم گفتگو کریں گے
00:58جن کی تعلیمات
01:00اور جن کی خدمات دینیاں
01:02اور روحانیاں کے حوالے سے
01:03آج ہم بات کریں گے
01:04ان کا نام کسی
01:05تعرف کا محتاج نہیں ہے
01:07اور ایک طویل
01:08سلسلہ محبت ہے
01:09ان کے ساتھ متعلقین کا
01:11اور یقینی طور پر
01:14ان کی خدمات سے
01:15اور ان کی تعلیمات سے
01:16استفادہ کرنے کا
01:17ہم سب کو بھی
01:18یقیناً موقع ملے گا
01:19آج حضرت مخدوم اشرف
01:21جہانگیز
01:22سمنانی رحمت اللہ علیہ
01:23ان کا
01:24ہم ذکر کریں گے
01:26اور ان کی خدمات
01:28اور ان کی تعلیمات پر بات کریں گے
01:29ہمارے ساتھ
01:30بہتی محتور
01:31بہتی محترم
01:33مہمان تشریف فرمائے ہیں
01:34جو ہماری رہنمائی کریں گے
01:35اور ہم
01:36آج اس عظیم المرتبت
01:38شخصیت کے حوالے سے
01:39گفتگو کرنے کی
01:40سعادت حاصل کریں گے
01:41جنابے
01:42ڈاکٹر سعید احمد سعیدی صاحب
01:43صدر شعبہ
01:44معارفہ
01:45اسلامیہ جامعہ پنجاب
01:47ہمارے
01:47بہتی قابل
01:48صد احترام
01:49تشریف فرما ہیں
01:50ڈاکٹر سعب
01:50بہت خوش آمدید آپ کو
01:51بہت شکریہ
01:53آپ کی تشریف
01:53اور بہتی
01:55ہمارے
01:56خوبصورت
01:57نوجوان سکولر
01:58جو بڑی اچھی
01:59گفتگو کرتے ہیں
02:00اور ہمارے
02:00اسی طرح کے
02:01اہم
02:02جو خاص پرگرام ہوتے ہیں
02:03ان میں آپ ان کو
02:04ضرور دیکھتے ہوں گے
02:05جنابے ڈاکٹر محمد وقاس جعفر
02:07ان کا بھی
02:07لہور سے تعلق ہے
02:08آپ بھی تشریف فرما ہیں
02:09آپ کو بھی
02:10خوش آمدید کہتے ہیں
02:11ڈاکٹر سعب آغاز کرتے ہیں
02:13گفتگو کا
02:13حضرت مخدوم
02:14اشرف جہانگیر
02:16سمنانی
02:16رحمت اللہ علیہ کے
02:18زمانہ ولادت
02:19ان کا تعرف
02:20اور جو تاریخی پس منظر پہ
02:22ان کی شخصیت کو
02:23ہم کہاں پر دیکھتے ہیں
02:25بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:28یہ
02:29بہت بڑی
02:30شخصیات میں سے
02:32ایک شخصیت ہیں
02:33لگتا ایسے ہے
02:34جیسے قریب کی ہیں
02:35جی
02:35لیکن یہ
02:36آٹھویں صدی کے آغاز میں
02:39ان کی ولادت ہوتی ہے
02:40آٹھویں صدی ہجری
02:41چھیک
02:41اس وقت
02:42چودہ سو پچاس کے قریب
02:44قریب ہم پہنچ چکے ہیں
02:45تو
02:47یعنی
02:47کم و بیش
02:48کوئی
02:48چھ ساڑھے چھ سدیاں
02:50پہلے کے بزرگ ہیں
02:52اور
02:53ان کا زمانہ جو ہے
02:54وہ بابا صاحب کے
02:55زمانے کے قریب قریب ہے
02:57بابا فرید الدین
02:57مسعود گھنچ
02:58رحمت اللہ علیہ کا زمانہ
03:02سات سو آٹھ
03:03ہجری میں ان کی ولادت ہے
03:04چھیک
03:05اور
03:06دلچسپ بات یہ ہے
03:08کہ ان کی کچھ خصوصیات ہیں
03:10جو
03:10انہی کے ساتھ خاص ہیں
03:12صحیح
03:13مثلا
03:14تین
03:16محبوبانِ خدا کا
03:17تذکرہ ہوتا ہے
03:18ان تین میں سے ایک آپ ہیں
03:20چھیک
03:20ایک محبوبِ سبحانی
03:22حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی
03:24قدسہ سیرحالعزیز
03:26دوسرے
03:26محبوبِ الٰہی
03:28حضرت خاجہ نظام الدین اولیاء
03:30رحمت اللہ علیہ
03:31اور تیسرے
03:32محبوبِ یزدانی
03:33حضرت سید مختوم
03:36اشرف
03:37جہانگیر اشرف
03:38سمنانی
03:39جن کا ہم ذکر خیر کرنے لگے ہیں
03:41ایک یہ خصوصیت ہے
03:43دوسری خصوصیت یہ ہے
03:45اور یہ بہت
03:46شاز خصوصیت ہے
03:48نادر الوجود خصوصیت ہے
03:49کہ آپ
03:50تارک کے سلطنت
03:52دروے
03:54بادشاہی
03:54آپ نے چھوڑی ہے
03:57تیسری
03:57ان کی خصوصیت یہ ہے
03:59کہ یہ جو آپ سے
04:00ایک سلسلہ شروع ہوا
04:01جسے سلسلہ
04:03اشرفیہ
04:03کہا جاتا ہے
04:04جی
04:05تو
04:06وہ سلسلہ جو ہے
04:08جتنے سلاسل ہیں
04:09کہا جاتا ہے
04:10ان کی خصوصیات
04:11کا جامعہ ہے
04:12ہم
04:14اور اس میں
04:15یہ بھی کہا جاتا ہے
04:16اشرفی آتا ہے
04:17الف سے شروع ہوتا ہے
04:18یا تک
04:19یعنی جتنے سلسل ہیں
04:20ان کی خصوصیات
04:21ان میں شامل ہیں
04:23ایک اور پہلو
04:24جو ان کی شخصیت میں
04:26ہمیں نمائیہ نظر آتا ہے
04:27کہ انہیں حفظ قرآن سے
04:29بڑی محبت تھی
04:31اور اپنے خاندان کے
04:32کم و بیش
04:33کوئی ستر کے قریب
04:34لوگوں کو
04:35انہوں نے حفظ کرایا
04:36جو قریب ہی عزیز تھے
04:37خود تو مجرد تھے
04:39لیکن جو قریب ہی عزیز ہے
04:40انہیں
04:47کہ یہ
04:48صوفی تو ہیں
04:50یہ اگلی
04:51اگلی ٹرن میں
04:51اس کی مزید وضاعت کریں گے
04:53صاحب فتاوہ صوفی ہیں
04:55اچھا
04:55آجی فتاوہ شرفی
04:57باقاعدہ موجود ہے
04:58یہ بھی ان کی
05:00خصوصیت ہے
05:01پھر دیکھیں نا
05:02شاہی محول میں
05:04بندہ پلا ہو
05:06پروٹوکول
05:07ملا ہو
05:08اور اس پروٹوکول سے
05:09نکل کر
05:10بندہ درویشی کی طرف آئے
05:12جی
05:13تو یقیناً
05:14اس کے پسے منظر میں
05:15والدین کی
05:16تربیت کا بھی
05:17اثر ہوتا ہے
05:19خصوصاً
05:20والدہ
05:20کا جو اثر ہوتا ہے
05:22اس سے بندہ
05:22بڑا گہرا تاثر لیتا ہے
05:24صحیح
05:25اور باقی بھی
05:26معاملات
05:27زندگی کے ہوتے ہیں
05:28تو
05:29اس حوالے سے
05:30ان کی جو خصوصیات ہیں
05:31بڑی یونیک سی ہیں
05:32چھیک
05:32اور اتنا
05:33مطلب آپ دیکھیں نا
05:34آٹھویں صدی ہجری کے
05:36شروع میں
05:36ان کی ولادت ہو رہی ہے
05:37اور اس دور سے
05:40سلسلہ ان کا
05:40ابھی تک چل رہا ہے
05:41کچھوچہ شریف
05:42کہا جاتا ہے
05:43جہاں سے
05:44ابھی تک
05:45اچھا میں
05:45بھی مطالعہ کرنے سے
05:47پہلے سچی بات ہے
05:48میں ان کو
05:49یہی سمجھتا تھا
05:50کہ صدی
05:51ڈیڑھ صدی
05:52دو صدی
05:52پہلے کے بزرگ ہوں
05:53چھیک
05:54لیکن جب مطالعہ کیا
05:55تو اس کے بعد
05:56پتہ چلا
05:57ان کی پھر
05:57جلالت علمی
05:58اگلے ٹرن میں
05:59میں پھر مزید چیزیں
06:00عرض کروں گا
06:01کھلے گی
06:01ان صاحب
06:02برکل ٹھیک
06:03اچھا
06:04محترم
06:05وقاص جعفر صاحب
06:06بہت
06:06ضروری ہوتا ہے
06:07کہ ہم جب
06:08کسی بھی شخصیت
06:09پر بات کر رہے ہوتے ہیں
06:10اور
06:11ان کی
06:12ولادت کے
06:13زمانے کی بات کرتے ہیں
06:14ولادت کی بات کرتے ہیں
06:15اس کے بعد
06:16جو پہلا اور
06:17بنیادی مرحلہ ہوتا ہے
06:18جو کسی بھی شخصیت
06:19کو
06:20بنانے میں
06:21سمارنے میں
06:22نکارنے میں
06:23جو بنیادی کردار
06:24ادا کرتا ہے
06:25وہ
06:25ان کی
06:26تعلیم و تربیت
06:27کا ہوتا ہے
06:27تو
06:28جب ہم ان کے
06:29ابتدائی حالات کی
06:30بات کرتے ہیں
06:31اور ان کی
06:32تعلیم و تربیت
06:33کی بات کرتے ہیں
06:34تو
06:35یقیناً
06:35اس میں بہت ساری
06:36بنیادی چیزیں
06:37ہوں گی
06:37جو
06:37اتنی بڑی شخصیت
06:39کو بنانے کا
06:39سبب بنے
06:40کیا فرماتے ہیں
06:40بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:42بہت بہت شکریہ
06:43جیسے
06:44ابھی
06:45ابتدائیہ
06:45گفتگو ہوئی
06:46اور
06:47لوگ
06:49زیادہ تر
06:50اولیاء
06:50اللہ کے بارے میں
06:51اور
06:52جو نامور
06:53اولیاء ہیں
06:54ان کی
06:55جو شمس کی طرح
06:56چمک رہے ہوتے ہیں
06:57رادہ گنج بشری
06:58حجویری جیسے
06:59تو پھر دوسرے
07:00اولیاء کا ذکر
07:01کم ہوتا ہے
07:01اس وجہ سے
07:02ہم ان کے بارے میں
07:02علم نہیں رکھتے
07:04جو
07:05جن کا ہم تذکرہ کر رہے ہیں
07:07یہ
07:08غوث العالم کے لقب سے
07:10مشہور ہے
07:12اور
07:13جو آپ نے ابھی
07:14سوال کیا
07:15آپ
07:15وحبی ولی ہیں
07:17مادرزاد ولی ہیں
07:19آپ
07:19حضرت ابراہیم مجذوب
07:22آپ کے
07:23آپ کے والد کا نام بھی
07:24سید ابراہیم تھا
07:25اور وہ
07:26اللہ کے ولی مجذوب تھے
07:27ان کا نام بھی
07:28ابراہیم تھا
07:29ان کی دعا ہے
07:30کیونکہ ان کے ہاں
07:31اولاد نہیں تھی
07:32تو یہ ان کی دعا سے ہوئی
07:34اور حضرت خیزر علیہ السلام کی
07:36پریڈکشن ہے
07:37اور پھر اس پر
07:38سب سے بڑھ کر یہ
07:39کہ سرکار دعا
07:40عالم صلی اللہ علیہ وسلم
07:42نے خواب میں آکے
07:43جو ہے وہ بشارت دی ہے
07:44اور ان کا نام محمد اشرب
07:46آقا علیہ السلام نے رکھا
07:47تو
07:49ایک تو یہ بہبی
07:50جو کیفیت ہوگی
07:51یہ سلسلہ ہوگیا
07:52اور اس کے ساتھ ساتھ
07:53جو آپ نے کہا
07:54کہ ابتدائی تعلیمات کا
07:55اس میں سب سے بڑا نام
07:56تو آپ کے والد گرامی
07:57نے خود
07:58جو ہے وہ کیا
07:59چار سال
08:00چار ماہ چار دن
08:01آپ کی تب عمر ہوئی
08:02تو بسم اللہ سے
08:03رسم بسم اللہ شروع کی گئی
08:05اور آپ نے
08:05جو ہے وہ پڑھنا شروع کیا
08:07اور سات سال کی عمر میں
08:09آپ نے قرآن پاک
08:10کو حفظ کر لیا
08:11اور سبہ
08:12شروع کی کاری بھی ہو گئی
08:13یعنی آپ نے
08:14قرآن کے ساتھ
08:15جو ہے وہ
08:15کاری قرآن بھی ہو گئے
08:16حافظ قرآن بھی ہو گئے
08:18اور
08:18اس کے بعد پھر
08:19آپ شاہ رکر الدین سے
08:21پڑھتے رہے
08:22اور چودہ برس کی عمر میں
08:24ان سات سالوں میں
08:25اگلے سات سالوں میں
08:26آپ نے تمام علوم
08:27نقلیہ اور اقلیہ جو ہے وہ
08:29آپ نے حاصل کر لیے
08:30اور
08:31پندرہ یا سترہ سال کی عمر میں
08:33آپ کے والد گرامی کے
08:35انتقال کے بعد
08:36آپ مسند سلطنت ہیں
08:38اس کے اوپر فائز ہو گئے
08:39ماشاءاللہ
08:40ماشاءاللہ
08:40یہ جو آپ کا سلسلہ ہے
08:42آپ کی تعلیم و تربیت کا
08:44اور اس میں
08:44سب سب سے امپورنٹ بات
08:45جیسے میں نے کہی
08:46کہ
08:46وہ جو سلسلہ
08:47ایک تو والدہ کی طرف سے
08:50اور والدہ کی طرف سے
08:51جو ہے
08:52ایک بہت بڑے بزرگ
08:53احمد یسوی
08:54شیخ احمد یسوی
08:55جو ہے
08:55رحمت اللہ تعالی
08:56وہ ترکوں کے شیخ تھے
08:58اور نو سو نیڈین میں
09:00شیخ جو ہیں
09:01ان کے خلافہ ہیں
09:02اور وہ ان کے نانا
09:03اور جب آپ نے
09:04وہاں سے
09:05سفر کا آغاز کی
09:06اور ہندوستان
09:07اور یہ بھی
09:07جب آپ مسند کے اوپر
09:09بیٹھ گئے تھے
09:09تو وہ ایک کیفیت ہوئے
09:11کہ میں اس جگہ کے لیے نہیں ہوں
09:12میں نے کوئی اور کام کرنا ہے
09:14اور وہ جو
09:15بار بار سرکار دعالم
09:16صلی اللہ علیہ وسلم کی
09:17پرڈکشن تھی
09:18اور وہ جو ساری کیفیات تھیں
09:20تو پچیس برس کی عمر میں
09:21خواب میں
09:22حضرت خضر علیہ السلام
09:23نے آپ کو کہا
09:25کہ آپ کی ڈیوٹی جو ہے
09:26وہ انڈیا لگائی جاری ہے
09:27ہندوستان آپ چلے جائیں
09:28تو آپ نے اپنی والدہ سے
09:30آ کے کہا
09:31کہ میں
09:32اماجان
09:32ان کا نام خدیجہ بی بی تھا
09:34کہ اماجان
09:34میں وہاں جانا چاہتا ہوں
09:36میں اس کو ختم کرنا
09:36اس سلطنت کو ترک کرنا چاہتا ہوں
09:39تو آپ نے کہا
09:40کہ میری یہی خواہش تھی
09:41میں اسی دن کا انتظار کر رہی تھی
09:43کہ جب تم جو ہے وہ
09:44اصل کام کی طرف
09:45لوٹوں کے جس کے لئے
09:45تو میں اللہ تعالیٰ نے پیدا کیا ہے
09:47اور پھر آپ
09:48جو ہے وہ
09:48اس سفر پر نکلتے ہیں
09:49اور پھر آپ
09:50سیاہِ عالم بن جاتے ہیں
09:52پھر آپ پوری دنیا کا
09:53تین مرتبہ سفر کرتے ہیں
09:54اللہ اکبر
09:55اللہ اکبر
09:56اچھا ڈرک سیب
09:57یہ بہت
09:58ضروری
09:59اور بہت اہم
10:00مرلہ ہوتا ہے
10:01کسی بھی جب ہم
10:02بڑی شخصیت کا
10:04جن کا نام صدیوں کے بعد
10:05آج بھی لیا جا رہا ہے
10:06جیسے
10:07ان سے محبت کرنے والوں کا
10:08ایک بہت بڑا ہلکا ہے
10:10اور اس سلسلے کے ساتھ
10:11تعلق رکھنے والوں کا
10:12بہت بڑا ہلکا ہے
10:13تو یہ
10:14روحانی نسبتیں ہیں
10:15روحانی فیوز و برکات ہیں
10:17بزرگوں کی صحبت ہے
10:19اور اس کے لئے سفر ہے
10:20اس کے لئے مشکت ہے
10:22اس کے لئے تگو دو ہے
10:23کہ جو آپ
10:24جیسے
10:25ذکر کیا
10:26موطن وقات جعفر صاحب نے
10:27کہ
10:28بہت ساری بشارتیں
10:29آپ کی ولادت سے
10:30پہلے بھی موجود تھیں
10:32برکات بھی موجود تھیں
10:34مادرزاد ولی
10:34جو ہے وہ بھی
10:35آپ کے بارے میں
10:36کہا جاتا ہے
10:37لیکن اس کے باوجود پھر
10:38وہ تمام مرحلے
10:40جو فیض کو حاصل کرنے کے لئے
10:41ایک شخصیت بننے کے لئے
10:43ضروری ہوتے ہیں
10:44اس حوالے سے
10:45ان کے سفر کے
10:46اور روحانی فیوز و برکات کے حوالے سے
10:48ذکر فرمائے لیں
10:49مقدوم سید اشرف جہانگیر
10:52جہا
10:53سمنانی رحمت اللہ علیہ
10:55جن کی شخصیت کے حوالے سے
10:56تذکرہ ہو رہا ہے
10:58بڑی
11:00بڑی پائے کی ایک شخصیت ہے
11:02بہت زیادہ
11:03جی
11:03اور
11:04اثرات بھی گہرے ہیں
11:06تو
11:07ایک بات تو تائے ہے
11:08جس طرح ابھی وقاص جعفر صاحب فرما رہے تھے
11:11سیاہِ عالم
11:13میرے خیال ہے یہ جو
11:14سیاہت ہے نا
11:15اس سے جو ایکسپوئر ملتا ہے نا
11:17اسی وجہ سے
11:18صوفی کے قلب و ذہن میں
11:20جو ہے وہ وسط پیدا ہوتی ہے
11:21عام فقی یا عالم کی نسبت
11:25صوفی میں توسع زیادہ ہوتا ہے
11:27اس کی مین وجہ جو ہے
11:29وہ سیاہت ہے
11:30اور آپ نے
11:32کافی سارے
11:33یار خوراسان ہے
11:34ماورا و نار ہے
11:35بغداد ہے
11:36ان ممالک کا خصوصی طور پر
11:38آپ نے
11:39سفر کیا
11:40اور قصب فیض کیا
11:42لیکن اگر ہم اس کو ترتیب سے لے کے چلے نا
11:44ایک تو والدہ ماجدہ
11:46کا زہد و ورہ
11:47اور
11:48جب سلطنت چھوڑنا چاہی
11:50تو ان کا خوشی کا اظہار
11:51بتاتا ہے
11:52کہ اصل میں
11:53مخدوم صاحب کس کام کے لیے
11:55پیدا ہوئے تھے
11:56اور تیار کیے گئے تھے
11:57پھر والد صاحب نے سمجھایا
12:00اسرار نہیں کیا
12:01سمجھایا
12:02اور رفع نقصان سارا بتا
12:04کہ جب دیکھا
12:05کہ یہ شعوری طور پر جا رہے ہیں
12:07جذباتی نہیں جا رہے ہیں
12:08تو پھر انہوں نے اجازت دی
12:09صحیح
12:10دو چیزیں ہو گئی
12:11تو والد
12:12سے بھی انہوں نے تربیت لی
12:14وہ بھی درویش
12:16درویشانہ مزاج رکھتے تھے
12:21آگاہ تھے
12:22ٹھیک
12:22اچھا
12:23اس کے بعد حضرت خاجہ
12:25صابر کلیری رحمت اللہ علیہ
12:27تو یہ آپ کو پتا ہے
12:29خاجہ
12:30بابا صاحب کے عزیز ہے
12:32قریبی
12:33ان سے انہوں نے فیض پایا
12:35اور انہوں نے ان کے بارے میں
12:36بشارت بھی دی
12:37کہ آپ ایک چراغ ہیں
12:38جس سے جہان روشن ہوگا
12:40اچھا پھر
12:41ایک اور چیز ہے
12:43کہ آپ حضرت خاجہ
12:44نظام الدین
12:45اولیاء رحمت اللہ علیہ
12:46کی صحبت میں بھی حاضر ہوتے ہیں
12:48اور
12:49حمید الدین ناغوری
12:51رحمت اللہ علیہ
12:52کی بارگاہ میں حاضر ہوتے ہیں
12:53یہ اپنے دور کا
12:54ایک ایک بندہ جو ہے
12:55وہ ہیرہ ہے
12:56جلال الدین
12:57تبریزی کی صحبت میں
12:58حاضر ہوتے ہیں
12:59بغداد جاتے ہیں
13:00تو حضرت
13:01شیخ عبدالقادر جیلانی
13:03غوثل اغیاس کی خدمت میں
13:04جا کر
13:04حاضری دیتے ہیں
13:06مراقبہ کرتے ہیں
13:07تو
13:08قسم فیض کا سلسلہ
13:10انہوں نے
13:11جاری رکھا
13:12اسی لیے کہا جاتا ہے
13:13کہ سلسلہ صحابریہ
13:14جو ہے
13:14اس میں خاموشی ہے
13:16سخت
13:17مجاہدہ ہے
13:18اور
13:19عبادت ہے
13:20اور
13:22چشتی نظامی
13:23سلسلہ جو ہے
13:24اس میں
13:25مخلوق پر شفقت ہے
13:27ادھر
13:28بے رغبتی ہے
13:29ادھر مخلوق پر شفقت ہے
13:32انسانیت کا درد ہے
13:33محبت ہے
13:34پھر
13:34سما ہے
13:35گداز ہے
13:36تو یہ دونوں چیزیں
13:38آپ کی شخصیت میں جمعتیں
13:39اور یہ ایک ایسا یونیک پہلو ہے
13:42کہ یہ
13:43آپ یوں سمجھیں
13:44یہ نجیب ترفین
13:46قسم کا جو چشتی ہوتا ہے
13:47جس کو
13:48سابری اور
13:49نظامی دونوں فیض
13:51ملتے ہیں
13:51تو یہ
13:52اس
13:52ان دونوں فیوز سے
13:54یہ فیض یافتہ تھا
13:55بلکل ٹھیک
13:55گفتگو کے سلسلہ
13:56ناظرین جاری رکھتے ہیں
13:57ایک چھوٹا سا وقفہ ہے
13:58لوٹتے ہیں
13:59اور پھر یہی سے انشاءاللہ
14:00کچھ اور پہلوں پر
14:01آج جس شخصیت کے حوالے سے
14:03ہم بات کر رہے ہیں
14:04اس پہ کچھ مزید بات کرتے ہیں
14:05ہمارے ساتھ رہیے
14:06لوٹتے ہیں
14:07ایک مختصر سے
14:08وقفے کے بعد
14:09جی ناظرین اکرام
14:10خوش آمدیت کہتے ہیں
14:11وقفے کے بعد آپ کو
14:11آج ہم ذکر کرنے ہیں
14:13حضرت مخدوم
14:14اشرف جہانگیر
14:15سمنانی رحمت اللہ علیہ کا
14:16اور
14:17ابھی بلک پہ جانے سے پہلے
14:18ہم ذکر کر رہے تھے
14:19ان کے
14:20روحانی
14:21فیوز و براکات
14:22انہوں نے کہاں کہاں سے حاصل کی
14:23کچھ بزرگوں کا
14:24ذکر ہوا
14:25اور میں چاہتا ہوں
14:26کہ اس کو مزید تھوڑا سا
14:27آگے بڑھایا جائے
14:28جناب راکٹر محمد وقاف
14:29جعفر ہمارے ساتھ
14:30موجود ہیں
14:31ابھی جو سوال تھا
14:32اور میں چاہتا ہوں
14:33کہ
14:34ایک بہت ہمارے ہاں
14:35تصور پائے جاتا ہے
14:36کہ آج کل بلکہ خاص طور پر
14:38کہ آپ جس کے مرید ہو گئے ہیں
14:40جس سے متعلق ہو گئے ہیں
14:41بس آپ نے وہاں سے
14:42ادھر ادھر جو ہے وہ
14:43آپ کو اجازت نہیں ہے
14:45ہلنے کی
14:45لیکن ہم
14:46جب ان شخصیات کا ذکر کرتے ہیں
14:48اور جب ان کی
14:49خدمات کو
14:50اور ان کے اسفار کو دیکھتے ہیں
14:51ان کے
14:52فیوز و براکات کے
14:53ایک پورے دائرے کو دیکھتے ہیں
14:55تو اس میں بہت سارے
14:56بزرگ اس میں شامل ہوتے ہیں
14:57اور یہ سفر کرتے ہوئے
14:58جہاں جہاں ان کو پتا چلتا ہے
15:00کہ کوئی لہر موجود ہے
15:02کوئی روشنی کی کرن موجود ہے
15:03تو یہ وہاں پر
15:04اپنا حاضری دیتے ہیں
15:06تو ان کا
15:07کچھ بزرگ کا ذکر کیا
15:09مزید گرس میں
15:09کچھ آئیٹ کرنا چاہے
15:10جی لکھ صاحب
15:11ابھی جیسے ذکر ہوا نا
15:13سیرو فی الارض
15:14جو قرآن پاک میں ہے
15:15کہ آپ نے
15:15جو ہے وہ سفر کرنا ہے
15:17تو وہ سفر صرف
15:18سیاحت سے مقصد
15:19ٹوریزم نہیں
15:20بلکہ
15:20دو مقاصد ہیں
15:21ایک علم کا حصول ہے
15:23ایک تبلیغ دین ہے
15:24تو
15:25شیخ جن کے ہم بات کر رہے ہیں
15:27محمد سید اشرف
15:29جانگیر
15:30آپ دیکھئے کہ
15:33اس وقت کا
15:34کوئی
15:35ایسا
15:36عالم دین
15:37جو اللہ تعالیٰ کا
15:38ولی بھی ہو
15:39اور آپ
15:40ان کی بارگاہ میں
15:41نہ گئے ہو
15:41ایسا نہیں تھا
15:42چھیک
15:42جہاں جہاں آپ کو
15:44معلوم ہوتا چلا گیا
15:46جہاں جہاں پر بھی
15:47آپ مصر
15:47یہ بہت اہم پہلور
15:48مصر گئے جی
15:49قرآن تاریخ میں
15:50بزرگوں کا
15:51متعلق کرتے ہیں
15:52تو یہی چیز
15:52ہمیں خاص طور پر
15:53اگر وہاں پہ
15:55وہ اللہ کے ولی
15:56موجود
15:57نہ ان کا اگر
15:58مظہار ہے
15:58تو آپ اس مظہار
15:59پہ حاضری دیتے
16:00یعنی آپ دیکھیں
16:01سنٹرل ایشیا
16:02آپ نے سارا
16:03وہاں پہ
16:04سفر فرمایا
16:04اور دو دو سال
16:05کا سفر ہے
16:06یعنی آپ کا
16:07سمنان سے نکل کر
16:09جو ہندوستان کا
16:10سفر وہ دو سال
16:11کے اوپر محیط ہے
16:11تو آپ نے تقریباً
16:13دس سے بارہ سال
16:14سفر کیا
16:14اور جو آپ نے
16:16ٹورزم کیا
16:16یہاں پہ
16:17سنٹرل ایشیا گئے
16:18مصر گئے
16:19مکہ گئے
16:19مدینہ منورہ گئے
16:21اور شام گئے
16:22فلسطین کے
16:23جہاں جہاں
16:23آپ کو ملتا جاتا
16:24آپ یہ دیکھئے
16:25کہ مقدوم جہانیہ
16:26رحمت اللہ تعالی کی
16:27بارگاہ میں آپ گئے ہیں
16:28تو آپ نے
16:29اس جگہ کے اوپر
16:30ایک سو چالیس شیوک سے
16:31فیض لیا
16:32اور چودہ سلاسل
16:34یعنی چار تو
16:35بنیادی ہو گئے
16:35اس کے آگے جو جزیات ہیں
16:36چودہ سلاسل
16:38جو ہیں
16:38وہ سلاسل
16:39اشرفیہ کے اندر
16:40داخل ہیں
16:40تو آپ جو
16:41ابھی کہہ رہے تھے
16:42کہ ایک سے دوسرے
16:42کی طرف نہیں جاتے
16:43تو یہ سب سے بڑی
16:44مثال آپ کے پاس
16:44موجود ہے
16:45کہ کوئی ایسا
16:46سلاسل نہیں ہے
16:46جس سے آپ نے
16:47فیض نہ لیا ہو
16:48اور پھر مزید
16:49اس کے اوپر
16:50بہاودی نقش بند
16:50رحمت اللہ علیہ سے
16:52ڈائریکٹ فیض لیا
16:53آپ نے
16:53اور پھر آپ نے
16:54آپ کے جو
16:55اپنا شیخ تھے
16:57انہوں نے جب کہا
16:58کہ آپ نے
16:58اللہ الحق
16:59والدین
17:00جو ہیں
17:00وہ انہوں نے کہا
17:01کہ آپ نے
17:01سفر کرنا ہے
17:03اور آپ نے
17:03خود اجازت دی ہے
17:05کہ آپ نے
17:05تبلیغ کا کام بھی
17:07کرنا ہے
17:07اور جہاں پہ
17:08کوئی شیخ مل جائے
17:09کوئی اللہ کا ولی
17:10مل جائے
17:10تو آپ نے
17:11ان سے اقتصابی پیز کرنا ہے
17:12ان سے استفادہ کرنا ہے
17:14تو آپ نے
17:15اپنی ساری زندگی
17:16اور اب یہی بات ہے
17:17کہ ہندوستان میں
17:19بیٹھ کے
17:19اب ہم نام لیتے ہیں
17:20حضرت خواجہ
17:21مہین نیچستی
17:21اجمیری
17:22غریب نواز
17:22رحمت اللہ تعالیٰ
17:23کہ انہوں نے
17:24نوے لاکھ
17:25مسلمان کیے تھے
17:25دوسری بڑی شخصیت
17:27ہندوستان کے اندر
17:28وہ آپ ہیں
17:29قریباً
17:30باون لاکھ
17:31لوگوں کو
17:32آپ نے مسلمان
17:32باون لاکھ
17:34ففٹی ٹو لاکھ
17:35آپ دیکھ لیجئے
17:36اتنے لوگوں کو
17:36آپ نے مسلمان کیا
17:37تو یہ آپ کا
17:38بھرے علمی تھا
17:39آپ کا وہ
17:40اثر تھا
17:41آپ کا تبلیغ کے
17:42وہ اثرات تھے
17:43جو ہندوستان کے
17:44اوپر مرتب ہوئے
17:45اور پھر نہ صرف
17:45ہندوستان میں
17:46بلکہ آپ نے
17:46جہاں جہاں بھی
17:47سفر کیا
17:48وہاں وہاں پہ
17:49آپ نے
17:49جو ہے وہ
17:49اپنے علم کو
17:50اور دین اسلام کو
17:51پھیلایا ہے
17:52بلکل ٹھیک
17:52اچھا
17:53ڈاک سب
17:54ایک بہت اہم سوال
17:55جو ہے وہ
17:55اس گفتگو سے
17:56نکل رہا ہے
17:57کہ جب
17:58ہمارے بزرگ
17:59جو ہیں
17:59وہ اتنے
18:00اسفار
18:01اس نیت سے
18:02کرتے ہیں
18:02اصول علم کے لیے
18:03اصول فیض کے لیے
18:05بزرگوں کے پاس
18:06حاضری دیتے ہیں
18:07تو جب ایک
18:10طالب روحانیت
18:11اور طالب فیض
18:12جو ہے وہ
18:12صاحب فیض
18:14کی خدمت میں
18:14حاضر ہوتا ہے
18:15تو وہاں پر
18:16حاضر ہونا ہی
18:17کافی ہوتا ہے
18:17یا کچھ سوال
18:18لے کر آتا ہے
18:19کوئی اپنی
18:19کیفیات لے کر آتا ہے
18:21جس کو حل کروا
18:22کے وہاں سے جاتا ہے
18:23یا وہ کیا
18:24ایک اس کا
18:25سفر کرنے کے
18:26مقاصد ہوتے ہیں
18:27صرف وہاں پر
18:28پہنچنا
18:28اور واپس آ جانا
18:29یا اس کے پیچھے
18:30کچھ اور مقاصد
18:31بھی ہوتے ہیں
18:32دیکھیں جو
18:34صوفی ہوتا ہے
18:35نا
18:36صحید رویش
18:37ہوتا ہے
18:38وہ تو
18:38صاحب حال ہوتا ہے
18:39چیک
18:40تو صاحب حال
18:42کا کوئی لمحہ بھی
18:43غفلت میں گزرے
18:44تو جو دم
18:45غافل
18:46سو دم
18:46کافر والا معاملہ
18:47ہوتا ہے
18:48اس لیے
18:49یہ تو نہیں
18:50کہا جا سکتا
18:50کہ وہ بغیر
18:51کسی مقصد کے
18:52یا
18:53ویسے
18:54ایکسیڈنٹلی
18:55وہ چلے جاتے ہیں
18:56واپس آ جاتے ہیں
18:56ایسا تو نہیں
18:58اور جن کو پتا ہے
18:59کہ ایک ایک لمحہ
19:00کتنا قیمتی ہوتا ہے
19:02اگر اس کے نام کی
19:04مالا جپنے کے ساتھ
19:05گزرے
19:06اور کتنا نقصان
19:08کا باعث ہوتا ہے
19:09وہ لمحہ
19:10جو
19:10اس مبارک نام کے
19:12ذکر سے
19:13خالی گزرے
19:13صحیح
19:14تو وہ تو پھر
19:16اتنا بڑا نقصان
19:17برداشت نہیں کر سکتے
19:19نا
19:21دوسرا یہ ہے کہ جب یہ جاتے ہیں
19:23نا
19:24مین جو چیز ہوتی ہے نا
19:26فیض کے حصول میں
19:29جو بنیادی کردار
19:30ادا کرتی ہے
19:31وہ ہے نیاز مندی
19:33کیونکہ جہاں آپ
19:35انا ساتھ لے کر گئے نا
19:37وہاں تو پھر آپ رہے گئے
19:39پھر فیض نہیں ملے گا
19:40بلکہ فیض سے محرومی
19:42یقینی ہے
19:42پھر جتنا آپ
19:44اپنی انا کو مار کے جائیں گے
19:47آجزی اور ان کے ساری
19:49جتنی زیادہ ہوگی
19:50اتنا فیض آپ کی طرف
19:51زیادہ متوجہ ہوگا
19:53ٹھیک
19:53ٹھیک
19:53کیونکہ جس دل میں
19:55جو کبر ہوتا ہے نا
19:56حضرت باعیزید
19:57مستامی رحمت اللہ علیہ کا
19:59قول ہے
20:00مجھے یاد آ رہا ہے
20:01یا ان کی طرف منصوب ہے
20:02کہ اگر دل میں
20:05غرور آ جائے نا
20:06کبر آ جائے
20:07تو دنیا کے سارے سمندر
20:09اس پلیدی کو پاک نہیں کر سکتا
20:11اللہ
20:11یہ تو بنیادی شرط ہے
20:13ٹھیک
20:13ایک
20:14دوسرا یہ ہے کہ
20:16ظاہر ہے جب وہ جاتے ہیں
20:17اور دل
20:18مجلہ اور
20:19مصفہ ہوتا ہے
20:20مذکہ ہوتا ہے
20:21تو اس میں پھر
20:23فیوزات بھی پہنچتے ہیں
20:24ایک اور
20:25سوال کے دوران
20:26آپ نے ایک پوائنٹ کی طرف
20:28اشارہ کیا
20:28کیا وہ جا کر
20:29وہ کچھ عرض کرتے ہیں
20:30سوال کرتے ہیں
20:32یہ جو
20:33روح کا رشتہ ہوتا ہے نا
20:34اس میں
20:35الفاظ کی ضرورت نہیں ہوتی
20:37بلکہ میں تو
20:38کہتا ہوں
20:39کہ
20:40انسانی جذبات
20:42و احساسات
20:43کے اظہار
20:44کا
20:44سب سے
20:45کمزور ترین
20:46ذریعہ
20:47الفاظ
20:47چھیک
20:48اس لیے کہ
20:49الفاظ
20:50وہ قیفیت
20:51بیان نہیں کر سکتے
20:52صحیح
20:52وہ
20:53آمد ردیم قاسمی
20:55کا وہ خوبصورت
20:56شیر ہے نا
20:56کس طرح
20:58اس سے میں
20:58اظہار
20:59تمنا کرتا
20:59لفظ سوجہ
21:01تو معانی
21:02نے بغاوت کرتی
21:03حضور دل
21:04اجب حادثہ ہوا
21:05یارو
21:06کہ ہر حرف
21:07شکایت
21:08نے خود
21:08کوشی کر لی
21:09وہاں
21:10معاملہ
21:10الگ ہوتا ہے
21:11اور
21:12وہاں
21:13دل کی بات
21:14دل تک پہنچتی ہے
21:15وہ معروف شیر ہے
21:16کہ وہ سارے کے سارے
21:18پہنچے
21:18بغیر الفاظ کے
21:19اس میں
21:20کوئی دوسری رائے
21:21نہیں ہے
21:22حقیقت ہے
21:23تو ہاں
21:24جہاں وہ ضرورت
21:25سمجھتے ہیں
21:26تو وہ
21:27الفاظ کا سارا
21:28بھی لیتے ہیں
21:29اس میں
21:30یہ کچھ
21:31ممنوع چیز نہیں ہے
21:32لیکن زیادہ تار
21:33وہ خاموش رہتے ہیں
21:34اور
21:35دیکھ کے
21:36کیفیات
21:37اور جذبات
21:38اور حساسات
21:39کو اپنے اندر
21:39منتقل کرتے ہیں
21:40اور
21:41سب سے
21:42مؤثر
21:42دریہ جو ہوتا ہے
21:43ایک تو
21:44دل ہے
21:45اور ایک
21:45نگاہ ہے
21:46تو اگر
21:47دل دل سے
21:48مل جائے
21:48اور نگاہ
21:49نگاہ سے
21:49مل جائے
21:50تو پھر جو
21:51جام پلائے جاتے ہیں
21:52معرفت کے
21:52ان کو پھر
21:54کوئی دنیا کی
21:55لغت جو ہے
21:55وہ بیان نہیں کر سکتے
21:57صحیح
21:58اچھا آج کے
21:59زمانے میں
21:59محترم
22:00روکٹر بکاس
22:01جعفر صاحب
22:01موجود ہیں
22:02زیادہ
22:02ترسوال
22:03جو تصوف پہ
22:04اور
22:05وابستگانے
22:06تصوف پہ
22:07اور
22:08تصوف پہ
22:09عمل کرنے والوں پہ
22:10جن کو آج کے
22:11زمانے میں
22:12لوگ
22:12کرٹیسائز کرتے ہیں
22:14تنقید کرتے ہیں
22:15وہ ان کے
22:16علمی مقام
22:17کے حوالے سے
22:17کرتے ہیں
22:18لیکن ہم جب
22:19تاریخ میں
22:20ان بزرگوں کی
22:20خدمات کا
22:21اور ان کی شخصیت
22:22کا مطالعہ کرتے ہیں
22:24تو ہم دیکھتے ہیں
22:24کہ یہ
22:25نہ صرف
22:25روحانی اعتبار سے
22:26ایک بلند مرتبہ
22:28شخصیت انہوں نے
22:29اپنے آپ کو
22:30ثابت کیا
22:30بلکہ اس سے پہلے
22:32جو ان کا
22:33علمی سفر ہے
22:34جو علم کا حصول ہے
22:35جو علمی مقامات
22:37جو ہے
22:37ان تک پہنچنے کے لیے
22:39تگو دو ہے
22:39بہت
22:40بہت
22:40امپورٹنٹ ہے
22:41تو روحانیت سے پہلے
22:43انہوں نے جو
22:43علم کے مدارج ہیں
22:45ان کو تیہ کیا
22:46تو
22:53تو ان کا جو علمی
22:54مقام و مرتبہ ہے
22:55اور آپ کا جو
22:57علم کے حوالے سے
22:58تگو دو ہے
22:58اس پہ ضرور کچھ روشنی
22:59جی
22:59ابھی
23:00جتنی ہم نے گفتگو کی ہے
23:02وہ
23:03اس میں
23:03ہم نے یہ بتایا
23:04کہ آپ نے
23:06تبلیغ دین اسلام کے لیے
23:08جو
23:09آپ کا تقریری انداز تھا
23:10وہ تو تھا ہی تھا
23:11اس کے ساتھ ساتھ
23:13آپ نے
23:14تحریری کام بہت کیا
23:15آپ کی تقریباً
23:17اکتیس تصانیف ہیں
23:18اور
23:19جن میں سے دس کے قریب
23:21جو ہیں
23:21وہ اس وقت محفوظ بھی ہیں
23:23اور
23:23تصوف کے اعتبار سے
23:24اگر اس کے حوالے سے
23:25تو
23:26تصوف کے جو رموز و
23:29معرفت کے معاملات ہیں
23:30وہ سارے آپ کے
23:30لطائفِ اشرفی کے اندر
23:32فارسی زبان میں
23:32وہ اس کے اندر موجود ہے
23:34مکتوباتِ
23:35اشرفی بھی
23:36موجود ہے
23:36وہ اس کے اندر بھی
23:37اس آپ کو لکھا ہوا
23:38آپ نے
23:39قرآن پاک کا
23:40فارسی ترجمہ بھی کیا
23:41اور اس کا
23:42اردو ترجمہ بھی ہو چکا ہے
23:43اظہار البیان کے نام سے
23:44وہ کراچی سے چھٹ چکا ہے
23:46تو یہ بھی آپ کی
23:47جو ہے علمی
23:48اب
23:49امپورٹن بات یہ ہے
23:50کہ
23:50نمانِ ثانی
23:51رحمت اللہ تعالی
23:52صفاء الدین جو ہیں
23:53وہ بھی آپ کے مرید ہیں
23:55اور جیسے بھی
23:56ڈاکسہ فرمارے تھے
23:57کہ آپ صرف
23:59ولی
23:59صرف اللہ تعالی کے
24:01ولی ہونے کے اعتبار سے نہیں
24:02بلکہ آپ ایک محدث بھی ہیں
24:03ایک فقی بھی ہیں
24:04چھیک
24:04تو آپ کا
24:05فتاوہ اشرفیہ بھی موجود ہے
24:07اس حوالے سے
24:08اور پھر
24:08اس سے بڑھ کر آپ دیکھئے
24:10کہ
24:11شیخ عبدالحق محدث دیلوی نے
24:13رحمت اللہ تعالی
24:14اخبار و خیار میں لکھا ہے
24:15کہ
24:16علامہ شہاب الدین
24:17وہ نحوی اور
24:18صرفی بہت زیادہ
24:19اس حوالے سے مشہور تھے
24:21تو وہ
24:22آپ سے ملاقات کرنے کے لئے آئے
24:24کہ میں ان سے
24:25کوئی اقتصاب فیض کروں گا
24:27کچھ سوالات کروں گا
24:28تو ذہن میں
24:28چار چیزیں وہ لے کر آئے تھے
24:31تو جیسے آپ
24:32کے قریب آئے
24:33تو جیسے ابھی
24:34رحمت صاحب فرما رہے تھے
24:35کہ انا لے کر آو گے
24:36تو پھر معاملہ
24:38خراب ہوگا
24:39پھر فیض نہیں ملے گا
24:40تو وہ اسی
24:40ایک تباہر علمی کے ساتھ
24:42جو ہے
24:42کہ میں
24:42ایک جا رہا ہوں
24:43پوچھتا ہوں
24:44ان سے سوالات کروں گا
24:45جیسے آپ کے قریب آئے
24:46تو آپ کو
24:47کوئی
24:48ٹھوکر لگی
24:48اور آپ کا امامہ
24:49جو ہے وہ گر گیا
24:50تو آپ نے فرمایا
24:52کہ
24:52شیخ اس کو پہن لو
24:53آپ ملک العلماء ہیں
24:55تو آپ کو کہا
24:56خطاب تو آپ نے
24:57مجھے دے دیا
24:58ساتھ ہی آپ نے کہا
24:59کہ مجھے کوئی
25:00کتاب کو
25:00توفہ بھی دیجئے گا
25:02تو آپ نے
25:02ہدایہ کا
25:04جو حنفیوں کی
25:05بہت بڑی کتاب ہے
25:05ہدایہ توفہ میں دیا
25:07پھر جو ایک سوال تھا
25:09کہ شاید
25:09جو
25:10اہل سنت کا
25:10کہ شاید
25:11خلفائق کے بارے میں
25:13کوئی ایسی
25:13رائے رکھتے ہیں
25:14یا کوئی اس طرح کا
25:15معاملہ رکھتے ہیں
25:16تو آپ نے
25:17اپنے عقیدہ
25:17اہل سنت کو بھی
25:18وہاں پہ
25:19بیان کر دیا
25:20کہ میرا یہ عقیدہ ہے
25:21اور وہ جو
25:22سمسان
25:23کیونکہ ایران سے
25:24آپ کا تعلق تھا
25:25تو اس
25:26بہر کے اندر
25:27لوگ جو ہے
25:27وہ سمجھتے دیں
25:28کہ شاید آپ کا
25:28رجحان اس طرف نہیں ہے
25:29لیکن آپ نے
25:30اپنا بتا دیا
25:31کہ میں اہل سنت
25:32و جماعت ہوں
25:33تو بہرحال
25:34کہ آپ
25:35ایسے نامگاہ
25:36روزگار شخصیت تھے
25:37کہ اللہ تعالیٰ کے
25:39اولیاء
25:40اللہ اس وقت کے
25:41زمانے کے
25:47بریک کا وقت ہے
25:48اور ہمارے ساتھ رہی ہے
25:49لوٹتے ہیں
25:50ابھی ہم نے
25:51ان کے کچھ علمی
25:52جو خدمات تھیں
25:53اور جو آپ کو
25:54مقام و مرتبہ تھا
25:55اس پہ بات کی
25:55روحانی مقام و مرتبے پہ
25:57بات کرتے ہیں
25:58ایک چھوٹے سے وقفے کے بعد
25:59جی ناظرین خوش آمدیت
26:00کہتے ہیں
26:01وقفے کے بعد
26:01آپ کو آج
26:02حضرت مخدوم
26:03سید اشرف جہانگیر
26:05سمنانی رحمت اللہ علیہ کی
26:07خدمات
26:07ان کی تعلیمات
26:08اور ان کی شخصیت پر
26:09ہم بات کر رہے ہیں
26:10بریک پہ جانے سے پہلے
26:11آپ کا جو علمی
26:13اور روحانی
26:14مقام و مرتبہ ہے
26:15اس پہ
26:16ہم بات کر رہے تھے
26:17اور میں
26:17راک صاحب کو بھی
26:18آیٹ کرنا چاہوں گا
26:19اور گزارش کروں گا
26:21کہ اس پہ آپ بھی
26:21مزید کچھ
26:22رہنوائی فرائے ہیں
26:23یہ جو علمی
26:24مقام و مرتبہ ہے
26:25تو
26:25اس میں
26:26اس دور میں
26:27جو علوم پڑھائے جاتے تھے
26:29مروضہ علوم
26:30وہ سارے کے سارے
26:31آپ نے حاصل کیے
26:32اور صرف حاصل نہیں کیے
26:35شروع میں
26:35جب تعرف میں نے کرایا تھا
26:37کہ آپ
26:37صاحبِ تصانیفِ
26:39کسیرہ
26:39صوفی ہیں
26:40اچھا
26:41آپ کی تصانیف
26:42صرف تصوف پر نہیں ہیں
26:44وہ صرف میں
26:46نحو میں
26:47مختلف میں
26:47چاہتے ہیں
26:48اجازت ہو
26:48تو نام
26:49میں ارض کرتا ہوں
26:50مثلا
26:50ان کی کتاب
26:52مخت صرف نحو
26:53یہ نحو میں آگئی
26:55مخت صرفی
26:56اصول الفق
26:57اچھا
26:58شرعہ
26:59عوارف المعارف
27:00عوارف المعارف
27:01بڑی کتاب ہے
27:02اس کی شرعہ
27:03اچھا
27:04شرعہ فسوس الحکم
27:05ہم
27:06ہوا
27:07ٹھیک ہے
27:07اسی طرح
27:08اشراف الانصاب
27:10لطائفِ اشرفی کا
27:12لگ صاحب نے ذکر کیا
27:13اسی طرح
27:14بحر الازکار
27:15فوائد الفوائد
27:17اور
27:18فتاوہ اشرفیہ کا ذکر ہوا
27:21مفسر بھی ہیں
27:22قرآن پاک میں
27:23بشارت المریدین
27:24ایک اور ان کا رسالہ ہے
27:27رسالتن فی جواز اللہ
27:28نے علی یزید
27:29یہ جو مسئلہ ہے
27:31کہ یزید پر
27:32لان کرنا جو ہے
27:33وہ جائز ہے
27:34یا نہیں ہے
27:35یہ اس دور میں بھی تھا
27:36ٹھیک
27:37تو آپ نے
27:37باقاعدہ
27:38اس کے جواز کے
27:39اوپر رسالہ دیکھا
27:41ٹھیک ہے
27:41تو یہ ایک مضبوط
27:43بھرے صغیر میں
27:44میں سمجھتا ہوں
27:44کہ یہ مضبوط ترین
27:45کام تھا
27:46اس میں
27:47ایران کے علاقے میں
27:48اس خطے میں
27:49ہمارے
27:49اچھا
27:50اسی طرح
27:51اوراد اشرفیہ
27:53اخلاق و تصوف پر
27:54بھی ایک رسالہ ہے
27:55ڈاکٹر ابواللہ
27:56صدیقی نے
27:57اس کا ترجمہ کیا
27:58اسی طرح
27:58فوائد الاقاعد ہے
27:59ٹھیک
28:00مکتوبات اشرفی ہے
28:01تو اس سے پتے چلتا ہے
28:03کہ آپ
28:04کی جو
28:05زندگی ہے
28:06وہ ایک
28:06ہماجہت زندگی تھی
28:08سترہ سال کی
28:09عمر کے لگ بگ
28:10تو آپ
28:10فارغ و تحصیل ہو جاتے ہیں
28:12پھر بیق وقت
28:14ولی اہد
28:15کے منصب
28:16کو بھی سنبھالتے ہیں
28:17اور
28:18عدالت
28:18میں
28:19قاضی اور مفتی
28:20کے منصب
28:21کے اوپر بھی
28:21آپ بیٹھتے ہیں
28:22تو یعنی
28:23اللہ
28:24قادر مطلق ہے
28:25کہ ایک شخصیت میں
28:27اتنی متعزاد
28:28چیزیں اکٹھی کر دے
28:29حالانکہ
28:29کہا جاتا ہے نا
28:30علم اور
28:31دولت اکٹھے نہیں ہوتے
28:32لیکن
28:33اللہ قادر مطلق ہے
28:34جس میں چاہے کر دے
28:36تو ایک طرف
28:37آپ دیکھ لے
28:37قاضی اور مفتی ہیں
28:38ایک طرف
28:41زہد شب زندہ دار ہیں
28:43ایک طرف
28:44جو ہے وہ
28:46دولت سمنان کو
28:48آپ حکومت سمنان
28:49کے معاملات دیکھ رہے ہیں
28:51تو یہ
28:52شخصیت کے اندر
28:54صلاحیت
28:54اللہ دینے والا ہے
28:55جتنی
28:56اللہ تعالی جس میں
28:57رکھ دے
28:57تو یہ
28:58حیران کن شخصیت ہے
29:00ان کی جب
29:00بندہ ان کو پڑھتا ہے
29:02دیکھتا ہے
29:03اور ان کے علوم
29:04کا تنوہ دیکھتا ہے
29:05اور توسو دیکھتا ہے
29:07اور جو کتابیں
29:07میں نے ذکر کی ہیں
29:08امہات القطب
29:09سے آگاہی ہونا
29:11اور پھر اس کی
29:11شرح لکھنا
29:12اور پھر اس فیض
29:14کو آگے آم کرنا
29:15شاہ ولی اللہ
29:16رحمت اللہ علیہ
29:16نے دکھا
29:17کہ برے صغیر میں
29:18طریقت کی روح
29:20کو اگر زندہ
29:20رکھا ہے
29:21تو وہ
29:22مخدوم جہانگیر
29:23اشرف سمنانی
29:24رحمت اللہ علیہ
29:25کا سبانہ اللہ
29:25بلکل ٹھیک
29:26اچھا
29:27روک صاحب
29:28یہ بہت اہم
29:30پہلو ہے
29:31اولیاء کرام
29:32کی زندگی کا
29:33کہ وہ جس طرح
29:34فیض رسان
29:35زندگی میں ہوتے ہیں
29:36اپنے علم کے اعتبار سے
29:38شخصیت کے اعتبار سے
29:39روحانی فیوز
29:40و برکات کے حساب سے
29:41دنیا سے جانے کے بعد
29:43بھی ان کا جو
29:43سلسلہ ہے
29:45سلسلہ فیض
29:46جو ہے وہ
29:46جاری و ساری رہتا ہے
29:47تو وسال
29:48ان کا جو ہے
29:49وہ بھی
29:49اپنی جگہ پہ
29:50ایک اہمیت رکھتا ہے
29:51تو ایک تو
29:52اس کا کچھ
29:52ذکر فرمائی ہے
29:53اور آپ کی جو خاص
29:55تعلیمات ہیں
29:55اس پر رہنمائی فرمائی
29:56جی ابھی
29:58جس طرح گفتگو
29:59ہو رہی تھی
29:59ڈاکٹ صاحب نے
30:00ابھی تصانیف
30:00کا ذکر کیا
30:01تو وہ جو
30:01ایک میں
30:02اضافہ کرنا چاہتا ہوں
30:03جب میں نے پڑھا
30:04تو مجھے بڑا
30:05بڑی خوشی ہوئی
30:06کہ
30:07ویسے کہا جاتا ہے
30:08کہ
30:08خواجہ
30:09گیسو دراز
30:11رحمت اللہ تعالی
30:12یا
30:13امیر خسنوں نے
30:14جو ہے وہ
30:14اردو زبان کی
30:15تصنیف کی ہے
30:16اور پہلا
30:16رسالہ انہوں نے لکھا ہے
30:17لیکن میں نے پڑھا
30:18کہ
30:19ایک مہر نظر
30:21علی درد صاحب ہیں
30:22وہ
30:24نصر نگار بھی ہیں
30:25شاعر بھی ہیں
30:25انہوں نے دریافت کیا
30:27یہ
30:27جو ابھی
30:28رسالے کی بات ہوئی ہے
30:29کہ
30:29اخلاق اور تصوف
30:31یہ پہلی تصنیف ہے
30:33اردو کی
30:33زبان بھی
30:34لہذا آپ جو ہیں
30:36جو
30:36اشرف صاحب ہیں
30:37رحمت اللہ تعالی
30:39یہ پہلے
30:40اردو کے
30:41مصنف بھی ہیں
30:41یہ بھی ان کا
30:42جو ہے وہ
30:43برے سغیر کے اندر
30:44ایک بہت بڑا
30:45جو ہے وہ
30:46اضافہ ہے
30:47جو آپ نے کیا
30:48اور جو آپ نے ابھی
30:49سوال کیا
30:53ان کی زندگی میں ہو
30:55یا ان کے
30:55اس دنیا سے جانے کے بعد
30:57وہ کبھی ختم نہیں ہوتا
30:58اور
31:00جہاں آپ نے
31:00کچھ اچھا شریف
31:01جہاں پہ
31:01یو پی کے اندر یہ
31:02آپ کا مزار اقدس ہے
31:04تو
31:05آپ کا فیض
31:06ابھی تک جاری جارہا ہے
31:07آپ کا سلسلہ بھی جاری ہے
31:08آپ کے خلافہ
31:10اور بڑے بڑے علماء
31:11آپ کے خلافہ بنیں
31:13اور
31:14ایک جو آپ نے ابھی
31:15کرامت کے حوالے سے پوچھا
31:16وہ یہ کہ
31:16آپ نے
31:18آپ کا جو
31:19مزار اقدس ہے
31:20وہ ٹیلے کے اوپر ہے
31:21اور
31:22ایک طرف سے راستہ ہے
31:23اور تینوں طرف پانی ہے
31:24اور وہ جو نہر ہے
31:26اس کو نیر شریف کہتے ہیں
31:27اور جب وہ
31:28خدوائی گئی تھی
31:29تو آپ نے یہ
31:30حکم دیا تھا
31:31کہ
31:31ہر ذرب کے اوپر
31:32لا الہ اللہ پڑنا ہے
31:34اور اس کی اس طرح
31:35خدائی کی گئی
31:36تو اس طرح
31:37اس کی جب خدائی ہو گئی
31:38مکمل
31:38تو ابھی بھی
31:39لوگی کہتے ہیں
31:40کہ کسی کو اگر
31:41آسیب کا مسئلہ ہو
31:46یا کسی کو
31:47اور بیماری ہو
31:48کوئی جلدی بیماری ہو
31:48تو وہاں پہ جا کے
31:50غسل کر لینے سے
31:51اللہ تعالیٰ
31:51شفایاب کر دیتا ہے
31:52اور ابھی میں
31:53ان کے خلیفہ
31:54ایک اپنا بیان سن رہا تھا
31:56وہ فرماتے ہیں
31:57کہ ابھی آپ
31:57اپنی آنکھوں سے دیکھ سکتے ہیں
31:59کہ کچھ لوگوں کو
32:00جنات وغیرہ کا
32:01جو مسئلہ ہوتا ہے
32:02ان کو جگر کے لائے جاتا ہے
32:03یا ان کی
32:04ذہنی توازن
32:05ٹھیک نہیں ہوتا
32:05تو پہلی سیڑھی کے اوپر
32:07ابھی
32:08مزار شریف پہ جاتی نہیں
32:09پہلی سیڑھی کے اوپر
32:10اگر وہ دعا کریں
32:11تو اللہ تعالیٰ
32:12ان کی وہ بیماری
32:12جو ہے وہ دور کر دیتا ہے
32:13اللہ
32:14جی
32:15راکس اب کیا فرماتے ہیں
32:16کچھ مزید
32:17ان کی تعلیمات کے حوالے سے
32:18اور کچھ پیغام
32:19جو ہے وہ آج کی
32:20میں بھی یہی چار آرہا تھا
32:22بارہ جو ہے
32:23وہ کیا کہتے ہیں
32:24کمیسٹری
32:26ملتی ہے
32:26اور ہم ایک پوائنٹ پر
32:28پہنچ گئے
32:29تو
32:30808 ہجری میں
32:32آپ کا وصال
32:33ایک مبیش
32:34سو سال کی
32:34آپ نے عمر پائی ہے
32:37اللہ
32:37اللہ کرتے ہوئے
32:38وصال ہوتا ہے
32:40اور
32:42اللہ کی بارگاہ
32:43ہمیں وصال سے پہلے
32:44وصال سے پہلے
32:45جو آخری دن تھا
32:46وضو کرتے ہیں
32:47وضو کرنے کے بعد
32:48مریدین کو نصیحت کرتے ہیں
32:50اور اس کے بعد
32:51اللہ کی بارگاہ
32:52ہمیں دعا کرتے ہیں
32:53پروردگارِ عالم
32:55میں تجھے
32:56تیرے محبوب
32:57جناب محمد
32:59رسول اللہ
32:59صلی اللہ علیہ وسلم
33:00کا واسطہ دیتا ہوں
33:01ان کے وسیلے سے
33:02میں چاہتا ہوں
33:04کہ میں آپ کی
33:05زیارت کروں
33:05تیرے دیدار کا
33:06مشتاق کروں
33:07اور ساتھ ہی روح
33:08جو ہے
33:08ان کی پرواز کر جاتا ہے
33:09اللہ حکم اللہ
33:10یہ ایک
33:12مطلب
33:13صحیح اور سچا
33:14اور سچا
33:15جو درویش ہوتا ہے
33:16اس کی ظہر ہے
33:16انتہا تو پھر یہی ہے
33:18اللہ میں نے کہا تھا نا
33:19مرد مومن را
33:20محمد ابتدھاست
33:21مرد مومن را
33:23محمد انتہاست
33:24اسی وسیلے سے
33:26وہ اللہ کی بارگاہ میں
33:27پیش ہو گئے
33:28جہاں تک
33:29تعلیمات کا
33:30تعلق ہے
33:30آپ کا
33:32جو اسلوب ہے
33:33اور اگر دیکھیں
33:34جو تسلوب ہے
33:35شریعت کی
33:36حوالے سے
33:37تو اس میں
33:37نقش بندی رنگ
33:38جھلکتا ہوا
33:39محسوس ہوتا ہے
33:40حالانکہ آپ
33:40چشتی ہیں
33:41تو مثلا
33:42آپ کا قول ہے
33:43جیسے نے
33:44ظاہر شریعت کو
33:45چھوڑا
33:45اس کا باطن
33:46کبھی روشن
33:47نہیں ہو سکتا
33:47کیونکہ
33:48اسی طریقے سے
33:49آپ اپنے مریدین
33:50کو جو ہے
33:51وہ نماز
33:52روزہ
33:53طہارت
33:54کے ساتھ ساتھ
33:55جو ہے خصوصی طور پر
33:56رزقی حلال کی
33:57تلقین کرتے تھے
33:58اور
33:59سختی سے
34:00تلقین کرتے تھے
34:01آپ کی
34:02خان کا
34:03داخلے کی
34:04بنیادی شرط
34:05یہ تھی
34:06کہ شریعت کا
34:06پابت
34:08اس کا احتمام کیا
34:09جس طرح
34:10ماضی قریب میں
34:11حضرت
34:14میاں شیر محمد
34:15شرط پوری
34:16رحمت اللہ علیہ
34:16کے ہاں ہے
34:17تو یہ بھی
34:17ایک پہلو ہے
34:18اچھا آپ فرماتے تھے
34:20کہ
34:20فقر وہ تاج ہے
34:22جو صرف
34:23ان کے سر پر
34:24ساج سکتا ہے
34:25جو دنیا
34:25کو تیاغ دیتے ہیں
34:26کیا بات
34:27جو دنیا نہیں
34:28چھوڑ سکتا
34:29وہ فقیری
34:29پھر کیسے
34:30ممکن ہے
34:31اس سے
34:31اچھا آپ
34:32یہ بھی فرماتے تھے
34:33یہ بڑا خوبصورت
34:35فرمان ہے
34:35کامل
34:36ولی وہی ہے
34:37جس کے قلب میں
34:39نور محمدی
34:40صلی اللہ علیہ وسلم
34:41روشن ہو
34:42اور جس کا
34:43ہر عمل
34:44سنت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
34:46کے مطابق ہو
34:47اور آخری کول
34:48میں آپ کا پیش کرتا ہوں
34:49جو صوفی
34:50کیونکہ
34:51ایک طرف
34:51اس کا
34:52اللہ سے تعلق ہوتا ہے
34:53اور ایک طرف
34:54اس کا تعلق
34:55اللہ کی مخلوق
34:56کے ساتھ ہوتا ہے
34:57تو آپ فرماتے ہیں
34:58خدمت خلق
35:00کا ایک لمحہ
35:01یہ دیکھنے والے لوگ ہیں
35:02خدمت خلق
35:03کا ایک لمحہ
35:06ہزار سالہ
35:07عبادت سے
35:07افضل ہے
35:08بشرتے
35:09کہ وہ
35:09خالصتا
35:10اللہ کے لیے
35:11کیا بات
35:12سبحان اللہ
35:12روکسر مختصر
35:14پیغام
35:14آپ بھی کوئی
35:15انعیت فرمائے
35:15میں صرف یہ
35:16کہ آپ
35:18ان
35:19چند
35:20اللہ کے
35:21ولیوں میں
35:21شامل ہیں
35:22جنہوں نے
35:23ترک سلطنت کیا
35:24ایک حضرت
35:25ابراہیم
35:26رحمت اللہ
35:27تعالیٰ لے کا
35:27نام آتا ہے
35:28اور دوسرا
35:28نام جو ہے وہ
35:30آپ کا آتا ہے
35:31تو آپ اندازہ
35:32لگائیے
35:32کہ ان تمام
35:33چیزوں کو
35:34چھوڑ کر
35:34جو حضور اکرم
35:35صلی اللہ
35:35علیہ وسلم
35:36نے فرمایا تھا
35:37حضرت آئیشہ
35:38رضی اللہ
35:38تعالیٰ عنہ
35:39سیم المومنین
35:39سے
35:39کہ آئیشہ
35:40اگر میں چاہوں
35:41تو یہ
35:42احد کو ہار
35:43سونے کا
35:44بن کر
35:44میرے ساتھ
35:44چلے
35:45لیکن میں نے
35:46فقر کو خود
35:46اختیار کیا
35:47اسی طرح
35:48انہوں نے بھی
35:50اس سلطنت کو
35:50چھوڑ کر
35:51اور سارے
35:52دربان کو
35:52چھوڑ کر
35:53اس سارے
35:53پروٹوکولز
35:54کو چھوڑ کر
35:55سرکار دعالم
35:56صلی اللہ علیہ وسلم
35:56کی اس سنت پر
35:57عمل کرتے ہوئے
35:58اختیاری فقر
35:59کو اختیار کیا
36:00اور پھر جو پوری
36:01زندگی آپ کی
36:02یعنی جوانی کی
36:03پوری زندگی
36:03اور پھر
36:04آن وڑ ساری زندگی
36:05آپ نے
36:06دین اسلام کی خدمت
36:07کی ہے
36:07اور لوگوں کو
36:09جو ہے وہ
36:10اپنا فیض باتا ہے
36:11تو یہ ایک ایسا
36:13پہلو ہے
36:13جو آج
36:14اس میٹریلسٹک
36:15دور کے اندر
36:16بڑا ضروری ہے
36:17اس پہلو کو
36:18دیکھنا
36:19کہ اللہ کے
36:20ولی وہ ہوتے ہیں
36:20جو فقر
36:22کو اختیار کرتے ہیں
36:23اور اگر
36:24ان کے پاس جو
36:25ہوتا ہے
36:26وہ دنیا
36:26کے لیے ہوتا
36:27وہ لوگوں کے لیے ہوتا
36:28لوگوں کی خدمت
36:29کے لیے ہوتا
36:29جیسے ابھی
36:30انہوں نے کہا
36:31کیونکہ یہ چیز
36:32ان کو اس وقت
36:32محسوس ہے
36:33انہوں نے کہا
36:33ہزار سال کی
36:35عبادت سے بہتر ہے
36:36وہ کیوں فرما رہے ہیں
36:44اللہ کے حسول نے
36:45اور اللہ تعالی نے
36:46مجھے فقر کی
36:47جو ہے اس لطن
36:47دطا فرمائی
36:48بلکل ٹھیک
36:49بہت شکریہ جنابے
36:50ڈاکٹر سعید
36:51احمد سعیدی صاحب
36:51آپ کی رہنمائی کا
36:52تشریف آوری کا
36:53جنابے ڈاکٹر
36:54محمد وقاس
36:55دعافر صاحب
36:56آپ کا بہت شکریہ
36:57ناظرین اکرام
36:58پرگرام کا وقت
36:59اپنے اختتام کو پہنچا ہے
37:00حضرت مخدوم
37:01سید اشرف جہانگیر
37:03سملانی رحمت اللہ
37:04علیہ کا ذکر
37:04آج ہم نے کیا
37:05ان کی تعلیمات
37:06کا ذکر کیا
37:07ان کی خدمات
37:08کا ذکر کیا
37:09ان کے روحانی
37:10فیوز و برکات
37:11کا ذکر کیا
37:12تو یہ جو
37:12صاحبان فقر ہوتے ہیں
37:14صاحبان علم ہوتے ہیں
37:15اولیاء اعظام ہوتے ہیں
37:17ان کا فیض
37:18ان کی زندگی میں بھی
37:19جاری و ساری رہتا ہے
37:20ان کے جانے کے بعد
37:21بھی جاری و ساری رہتا ہے
37:22اور آج
37:23صدیان گزرنے کے بعد بھی
37:25We have to take a look at it because these people get to it.
37:28It's a good thing.
37:30And the faith of us, that's the one who is in the way, that's the end of the day.
37:37All the time has said that we should have to take a look at it.
37:41We will be able to take a look at it.
37:43And we will be able to take a look at it.
37:44We will be able to take a look at it.
37:48Dr. Sirvar Hussain Naksbn Diyko.
37:50As salam alaykum wa rahmatullahi wa barakatuh.
Comments